شہباز حکومت کے بڑے مخمصے

تین روز سے لندن میں ن لیگ کے قائد نواز شریف سے وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی کابینہ کے پارٹی اراکین کی مشاورت جاری ہے۔ اگلے 48گھنٹوں میں اتحادیوں کے ساتھ اتفاق رائے سے شہباز حکومت کوئی اہم اعلانات کرنے جارہی ہے۔ ان ممکنہ اہم اعلانات کا تعلق موجودہ حکومت کے چار بڑے مخمصوں سے ہے۔ اول: موجودہ حکومت کی مدت کیا ہو؟ چار ماہ، سات ماہ یا چودہ ماہ۔ لگتا یوں ہے کہ بحث چار ماہ یا چودہ

Read more

ہر خطا معصوم ہو کر رہ گئی

سیاسی استحکام کا مطلب موثر اور اعلیٰ معیار کی حکومت، قانون کی حکمرانی اور بدعنوانی سے پاک نظام پر مبنی ادارہ جاتی معیار ہے۔ ویانا یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق 2050 تک دنیا کا قریباً 30 فیصد حصہ سیاسی عدم استحکام، بد عنوانی اور تنازعات سے متاثر ہو سکتا ہے۔ پاکستان اس وقت سیاسی عدم استحکام کے بدترین دور سے گزر رہا ہے جس کے نتیجے میں اقتصادی بحران کا سونامی تباہی در تباہی برپا کر رہا ہے۔ لبنان،

Read more

منقسم معاشرے کی نفسیات

جون کی 16 تاریخ تھی اور 1858 کا برس۔ امریکہ میں سینٹ کے انتخابات منعقد ہو رہے تھے۔ وسط مغربی ریاست الینوائے کے دارالحکومت سپرنگ فیلڈ میں ری پبلکن پارٹی کا کنونشن ریاستی امیدوار چننے کے لیے جمع تھا۔ فیصلہ ہوا کہ ابراہم لنکن ری پبلکن پارٹی کی طرف سے ڈیموکریٹک پارٹی کے اسٹیفن ڈوگلس کا مقابلہ کرے گا۔ اس زمانے میں غلامی کا سوال امریکی سیاست کا محور تھا اور ابراہم لنکن کو غلامی کا دوٹوک مخالف سمجھا جاتا

Read more

یہ اللہ کی مرضی ہرگز ہرگز نہیں

خوش قسمتی کہہ لیں یا بدقسمتی۔ اس وقت صحیح معنوں میں اگر کوئی اصلی نیوٹرل ہے تو وہ ہے معیشت۔ نیوٹرل گیئر میں چلنے والی معیشت کے دل میں کوئی کھوٹ نہیں۔ جو اندر ہے وہی باہر بھی نظر آ رہا ہے۔ معیشت پر ہر سیاسی نے ڈورے ڈالنے کی کوشش کی مگر یہ حرافہ سب کو چکمہ دے کے نکل گئی اور اب ان سب چکمے بازوں سے تاتا تھئیا کروا رہی ہے۔ مورال مزید نہ گرے اس لیے

Read more

فوج کی غیر جانبداری اور عمران خان نامی کمبل

فوج اور سیاست کا معاملہ’ میں کمبل کو چھوڑتا ہوں، کمبل مجھے نہیں چھوڑتا ‘ والا ہو چکا ہے۔ مسئلہ صرف اتنا ہے کہ اسٹبلشمنٹ نے بڑی محنت سے یہ کمبل طویل المدت سکون و اطمینان کے لئے تیار کیا تھا تاکہ عوام میں اثر و رسوخ رکھنے والی دونوں اہم پارٹیوں کو بے اثر کرکے ملک پر حکمرانی کا خواب عمران خان کے کاندھے استعمال کرتے ہوئے پورا کیا جاتا رہے۔ سابق وزیر اعظم کی ناکارہ گورننس، معاشی بدانتظامی،

Read more

سیالکوٹ میں پاکستان تحریکِ انصاف کے جلسے کی جگہ پر تنازعہ، جلسہ گاہ کا مقام تبدیل کر دیا گیا

دن بھر کی ہنگامہ آرائی اور ضلعی انتظامیہ و مسیحی برادری کی طرف سے سی ٹی آئی گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت نہ دینے کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف کی قیادت نے آج سیالکوٹ میں ہونے والے اپنے جلسے کا مقام تبدیل کر لیا ہے۔

Read more

میثاق جمہوریت: کیا پاکستان مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی میں 16 برس قبل ہوا معاہدہ فوج کو مستقل غیر جانبدار رکھ سکتا ہے؟

پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون نے 16 سال قبل میثاقِ جمہوریت پر دستخط کیے تھے۔ اس معاہدے میں یہ طے پایا تھا کہ سیاست اور اقتدار میں فوجی مداخلت نہیں ہو گی۔ تو سوال یہ ہے کیا دونوں جماعتیں اب اس کو عملی شکل دیں گی اور فوج کی غیر جانبداری مستقل رہے گی؟

Read more

سوال نہیں جواب کا وقت ہے

جمہوری معاشرے کسی بھی حکومت کو کارکردگی اور حسن عمل کی کسوٹی پر پرکھتے ہیں۔ اس کے بعد فیصلہ لیتے ہیں کہ اس جماعت کا منشور کیا تھا اور اس کے مطابق کارکردگی کیا رہی؟ اپنے منشور کو کس حد تک سنجیدگی سے نافذ کرنے کی کوشش کی گئی اور کس حد تک کامیاب رہی؟ یہ طرز عمل اور کارکردگی کی کسوٹی پہ پرکھنے کا رویہ ہی سیاستدان اور سیاسی جماعتوں کے احتساب کا بہترین اصول اور ضابطہ ہے۔ اچھی

Read more

لانگ مارچ: یہ بازو میرے آزمائے ہوئے ہیں

ایسا لگتا ہے کہ جلد اسلام آباد اگست 2014 کے واقعات کو دوبارہ عکس بند ہوتے ہوئے دیکھے گا۔ اب اس میں یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ آنے والے احتجاج یا لانگ مارچ کو پہلے کی طرح حساس ادارے کے سربراہان کی مدد و کمک حاصل ہو گی یا عمران خان کو یہ معرکہ اکیلے ہی سر کرنا ہو گا۔ اگر سیاسی چالوں کے ماہر ان کہنہ مشق شخصیات اور اہم ریاستی اداروں کی مدد کے باوجود اگست 2014

Read more

شہباز شریف: وزیرِ اعظم اور وفاقی وزرا کی نواز شریف کے ساتھ لندن میں ملاقاتوں میں کیا ہوا؟

بی بی سی نے وزرا سے بار بار پوچھا کہ ان ملاقاتوں میں کیا فیصلے ہوئے تو وہ صرف یہی کہتے رہے کہ ’سابق وزیر اعظم عمران خان نے جو ’گند‘ پیدا کیا ہے اس کو صاف کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔‘

Read more

عمران خان پاکستان کو تباہی کے دہانے پر دھکیل رہے ہیں

سابق وزیراعظم عمران خان نے اقتدار سے محرومی کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ رواں برس کی ابتدا میں پارلیمنٹ نے عدم اعتماد کے ووٹ سے انہیں وزارت عظمیٰ کے عہدے سے ہٹایا تھا۔ پاکستان کی تاریخ میں اس عمل کی مثال نہیں ملتی۔ عہدے سے محروم ہونے سے پہلے عمران خان نے کھل کر اپنے مخالفین کے خلاف جنگ کا اعلان کیا: ”میں آپ کو انتباہ کر رہا ہوں کہ اگر مجھے حکومت سے نکالا گیا تو

Read more

جنرل فیض حمید کے بارے میں سیاسی گفتگو کیوں ہوتی ہے؟

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک بار پھر پاکستانی سیاست دانوں سے کہا ہے کہ وہ اپنی سیاسی گفتگو میں فوج کو ملوث کرنے سے باز رہیں اور فوجی افسروں کا نام لے کر غلط فہمیاں پیدا کرنے کا طریقہ ترک کیا جائے۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے علاوہ میجر جنرل بابر افتخار نے میڈیا گفتگو میں واضح کیا ہے کہ ملک میں انتخابات کا فیصلہ سیاست دانوں نے کرنا ہے اور وہ یہ فیصلہ کرنے

Read more

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی بدولت وزارت عظمیٰ سے فارغ ہوجانے کے بعد عمران خان صاحب تسلسل سے دہائی مچائے چلے جارہے ہیں کہ انہیں مقامی مخالفین نے نہیں بلکہ امریکہ نے اقتدار سے محروم کیا ہے۔اس ضمن میں وہ ایک مراسلے کا حوالہ بھی دیتے ہیں جو امریکی وزارت خارجہ کے ایک افسر کی واشنگٹن میں مقیم پاکستانی سفیر سے ملاقات کے بعد اسلام آباد بھیجا گیا تھا۔حقائق جو بھی رہے ہوں ان کے حامیوں

Read more

کیا حکومت کی موجودہ تبدیلی اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت تھی

پاکستان اور انڈیا ایک ہی دن آزاد ہوئے تھے۔ انڈیا میں پہلا جنرل الیکشن 1951 میں کرایا گیا جبکہ پاکستان میں پہلا جنرل الیکشن دسمبر 1970 میں ہوا۔ یعنی پاکستان کے وجود میں آنے کے پہلے چوبیس سال تک جنرلز نے جنرل الیکشن ہونے ہی نہ دیا۔ اس لیے ہم پاکستانی عوام الیکشن اور ووٹ کی عزت سے ناواقف ہی رہے۔ اور پھر 1970 میں جب الیکشن ہوا بھی تو اسے قبول ہی نہ کیا گیا۔ ووٹ سے واقفیت ہی

Read more

شاہد آفریدی بمقابلہ عمران خان

بطور کرکٹر اگرچہ عمران خان کا قد بلند تر ہے مگر یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ شاہد آفریدی اور ان میں بہت سی مماثلتیں بھی ہیں۔ دونوں خان ہیں۔ دونوں آل راؤنڈر ہیں اور دونوں پہ ہی شہرت کی دیوی مہربان رہی ہے کہ دونوں ہینڈسم بھی خوب ہیں۔ اس درجے کے کرکٹرز کی نفسیات عام انسانوں، حتیٰ کہ عام کرکٹروں سے بھی ذرا ہٹ کے ہوا کرتی ہے۔ اپنی زندگی کا بہترین حصہ ٹی وی سکرینوں

Read more

پاکستان کو پنجابیوں سے خطرہ ہے

اسلام کے نام پر بنائے گئے پاکستان میں اسلام اور پاکستان دونوں خطرے میں بتائے جاتے ہیں۔ ایک طرف ہمیں ہنود و یہود تو دوسری طرف ہمسایوں سے خطرہ ہے۔ مولوی کے نزدیک اسلام کو پاکستانیوں سے خطرہ ہے، جس کے لئے ہر نوع کی توہین میں جیلیں ملزمان سے بھری پڑی ہیں اور اسلام کے مختلف جہتوں کی تحفظ کی خاطر بنی ہوئی مسلکی اور فرقہ وارانہ پارٹیاں اور تنظیمیں موجود ہیں۔ ملک کو ان خطرات سے بچانے کے

Read more

روہی اور چولستان کی فریاد: اللہ کے واسطے پانی دو

گزشتہ دنوں فیس بک پر ایک دوست نے ویڈیو شیئر کی ہوئی تھی جس میں درجنوں بزرگ زمیندار دونوں ہاتھ جوڑے ہوئے بس یہ التجا کر رہے تھے کہ ”اللہ واسطے پانی ڈیو“ اللہ نبی ﷺ کے واسطے پانی ڈیو ”سرائیکی زبان میں روتے بلکتے یہ بزرگ افراد محکمہ انہار اور ضلعی انتظامیہ بہاولپور کے دفاتر کے سامنے جمع تھے۔ روہی اور چولستان کے رہائشی ان افراد کی گریہ و زاری کی ویڈیو دیکھ کر اس ویڈیو اور اس مسئلے

Read more

انتخابات کی طرف جانا پڑے گا

تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کی کوشش کرنا بلا شبہ اس وقت کی اپوزیشن جماعتوں کا جمہوری حق تھا اور آئین پاکستان کے مطابق اس کا طریقہ تحریک عدم اعتماد ہی تھا۔ ان سطور میں لیکن تحریک عدم اعتماد سے قبل اس نا چیز نے ایک سے زائد بار موجودہ حالات میں تحریک انصاف کی حکومت ختم کرنے کے بارے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ اس کالم کے ذریعے بارہا یہ دہائی دیتا رہا کہ عمران حکومت کو

Read more

ڈیپ فیک کی اچھی اور بری باتیں: ڈیپ فیک کیا ہے اور اسے پکڑنا کتنا مشکل ہے؟

پاکستانی سیاست میں آج کل ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے بڑھے چرچے ہیں جو سابق وزیر اعظم عمران خان کے اس بیان کے بعد ہوئے جس میں ان کا کہنا تھا کہ آنے والے دن دونوں میں ان کی کسی جعلی ویڈیو کی ذریعے ان کی کردار کشی کی جائے گی۔

Read more

عمران خان کا نعرہ بھٹو

آج کل عمران خاں خود کو بھٹو ثابت کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ اس مہم کا باقاعدہ آغاز پریڈ گراؤنڈ میں ایک خط لہرا کر کیا گیا۔ بھٹو کے بغیر پاکستانی سیاست کا ہر پہلو نامکمل دکھائی دیتا ہے۔ ’زندہ ہے بھٹو زندہ ہے‘ کے معروف نعرہ کی حقانیت کا یہی سب سے بڑا ثبوت ہے۔ اس نعرہ پر پچھلی دہائی میں پی ٹی آئی میمز بناتی رہی ہے۔ پاکستان کے ہر حکمران کو بھٹو کا زندہ ہونا

Read more

بنگال کے سپہ سالار میر جعفر نے سراج الدولہ کا ساتھ کیوں چھوڑا؟

مصنف: رانا محمد آصف کراچی۔ دنیا بھر میں سیاسی رہنما خود کو ہیرو یا اپنے حریف کو ولن ثابت کرنے کے لیے تاریخ کا سہارا لیتے آئے ہیں۔ اگرچہ ایسا کرتے ہوئے کئی مرتبہ تاریخ مسخ بھی ہوجاتی ہے لیکن سیاسی بیانات میں تاریخ کے حوالے بار بار آنے سے ماضی کے کرداروں کو سمجھنے اور ان کی صورت گری کرنے والے تاریخی اسباب جاننے کا موقع بھی ملتا ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے سابق وزیر اعظم عمران خان بار

Read more

سیاست میں انا الحق کا خطرناک نعرہ

  آئین اور جمہوریت کے منطقے میں رہتے ہوئے فاشزم سے کیسے نپٹا جائے؟ یہ ہے آج کا سوال جس کا جواب ریاست پاکستان کو ہنگامی بنیادوں پر تلاش کرنا ہے۔تاریخ گواہ ہے کہ دنیا کی کوئی ریاست اس دبدھا کا آسان حل نہیں ڈھونڈ پائی، اصول و ضوابط کے اندر رہ کر بے اصولی اور تشدد کا مقابلہ کرنامشکل کام ہے، بالخصوص اگر ریاست کے ادارے ناتواں ہوں اور انہیں عوام کا غیر مشروط اعتماد حاصل نہ ہو۔ ہٹلر

Read more

عمران خان اور ٹی وی چینلوں کی ریٹنگ

  عمران صاحب کی یہ خوبی تو ان کے بدترین ناقد کو بھی تسلیم کرنا پڑے گی کہ وہ ٹی وی اداروں کو ریٹنگز دیتے ہیں۔اپنی اس خوبی کو انہیں کمال مہارت سے استعمال کرنا بھی آتا ہے۔اپنے تئیں پھنے خان اور ’مارکیٹ میں صف اوّل‘ ہونے کی بڑھکیں لگاتے صحافتی ادارے بھی اس کی وجہ سے ان کے تھلے لگے رہتے ہیں۔ کسی بھی صحافتی ادارے کا بنیادی مان یہ ہوتا ہے کہ اس کے لئے کام کرنے والے

Read more

اتحادی حکومت، آئندہ انتخابات اور آرمی چیف کی تقرری

عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف فوری نئے انتخابات کے لئے شدید مہم چلا رہی ہے۔ اس ماہ کے آخر میں جلد از جلد انتخابات منعقد کروانے کا دباؤ بڑھانے کے لئے اس ماہ کے آخر میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ اور دھرنا کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ اس دوران اتحادی حکومت میں شامل دونوں بڑی پارٹیوں کی طرف سے انتخابات کے سلسلہ میں ایک ہی روز میں دو متضاد بیانات سامنے آئے ہیں۔ وفاقی

Read more

عمران کو ہٹانا کیوں غلط تھا؟

سازش اندرونی تھی یا بیرونی طور پر مداخلت کی گئی، سابق وزیراعظم عمران خان کو اُن کی آئینی مدت پوری ہونے سے پہلے ہٹایا جانا کیوں ضروری سمجھا گیا؟ عدم اعتماد کی تحریک ایک آئینی اور جمہوری عمل سہی مگر یہ کن لوگوں کی مدد سے لائی گئی اور کیا اس پورے عمل سے ملک میں جمہوریت مضبوط ہوئی یا ہم ایک بڑے سیاسی تصادم کی طرف بڑھ رہے ہیں؟ شاید آنے والا وقت ثابت کرے گا کہ پاکستان مسلم

Read more

سمندر پار پاکستانیوں کو پیغام کیا ہے

سمندر پار پاکستانیوں سے سابق وزیر اعظم کے وڈیو خطاب کا مرکزی نقطہ یہ تھا کہ ”حقیقی آزادی“ کے خواب کی تکمیل کے لیے ان کا دوبارہ اقتدار میں آنا ضروری ہے۔ اس آزادی کو دو پہلو ہیں۔ خارجی اور داخلی۔ خارجی پہلو ”امریکی بالا دستی“ سے آزاد ہونا ہے۔ امریکہ کے باب میں انہوں نے دو چیزوں کی وضاحت کی ہے۔ ایک یہ کہ امریکہ دنیا میں جن حکومتوں کو ناپسند کرتا ہے، ان کے خاتمے کے لیے سازش

Read more

آصف زرداری کی پریس کانفرنس: 'شکر ہے اس صورتحال میں یہ معلوم ہوا کہ وہ نیوٹرل رہ سکتے ہیں، انتخابی اصلاحات کے بعد ہی انتخابات ہوں گے‘

پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ان کا گزشتہ رات سابق وزیرِ اعظم نواز شریف سے رابطہ ہوا ہے، ان کو سمجھایا ہے اور ان کی مشاورت سے یہ بات کر رہا ہوں کہ جیسے ہی انتخابی اصلاحات ہوں الیکشن کروا دیں گے۔

Read more

مسلم لیگ ن کی قیادت لندن میں: حکومتی فیصلہ سازی میں نواز شریف کا ممکنہ کردار زیرِبحث

بیشتر افراد پاکستان کی موجودہ حکومت کی فیصلہ سازی میں میاں نواز شریف کے کردار کے حوالے سے سوال پوچھ رہے ہیں اور یہاں یہ بھی سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہر اہم فیصلے پر مشاورت کے لیے بار بار لندن جانے سے اس حکومت کی شبیہ پر کیا فرق پڑے گا؟

Read more

خواجہ آصف: ’ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی انتخابات کروا دیے جائیں‘

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک میں فوجی سربراہ کی تعیناتی کے لیے بھی ویسا ہی طریقۂ کار ہونا چاہیے جیسا سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے لیے ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نے موجودہ ملکی حالات میں حکومت کرنے کا فیصلہ کر کے ایک بڑا سیاسی رسک لیا ہے۔

Read more

دلیری سے نئے انتخابات کی جانب بڑھیں

  شہباز شریف صاحب سے جب بھی سرراہ ملاقات ہوئی ہمیشہ عزت واحترام سے ملے۔محنتی اور پرجوش آدمی ہیں۔ان کی نمایاں خصوصیات کے باوجود میں نے انہیں بنیادی طورپر ایک سیاست دان نہیں بلکہ متحرک منیجر ہی شمار کیا ہے۔ خاص نوعیت کے ٹیکنوکریٹ جو اقتصادی ترقی کی خاطر میگاپراجیکٹ سوچنے کے بعد انہیں برق رفتاری سے قابل عمل بنانے کی راہ بھی ڈھونڈلیتے ہیں۔ اس خوبی نے انہیں ایک دلیر فیصلہ سازکی شہرت فراہم کی۔جس دن سے تاہم انہوں

Read more

بند دماغ کی نفسیات

استاد محترم کے گیانی ہونے میں کیا شک ہے۔ معلومات اور مشاہدے کے امتزاج سے جنم لینے والے علم کو بصیرت کہتے ہیں۔ بصیرت ہمارے عمل میں منعکس نہیں ہو تو الماری میں رکھی بند کتابوں کے مترادف ہے۔ استاذی علم، بصیرت اور عمل کے ہر پیمانے پر کندن ہیں۔ پرکھوں نے بتا رکھا ہے کہ صوفی کو منازل سلوک کی تعلیم کرنے کا فرض نہیں سونپا گیا۔ گیانی کا منصب عوام کی تعلیم بھی ہے۔ سو اسی روایت میں

Read more

سیاسی سختیاں اور ادبی نرمیاں

ذہنی اور عملی طور پر ہم کوچۂ سیاست کی غلام گردشوں سے نابلد ہیں مگر اسے حالات کا جبر کہیے یا سوشل میڈیا کی یلغار کہ ہر طرف سے سیاسی بھونپو سے مختلف آوازیں آ رہی ہیں موبائل کی سکرین پر سیاسی کردار پتلی تماشے کی مانند ہمارا تمسخر اڑاتے نظر آتے ہیں۔ گلی کوچے، محلے، دکانیں، دفتر، مسجدیں جہاں تہاں اگر کسی بات کا چرچا ہے تو عصری سیاست کی ہنگامہ آرائیوں کا۔ عید کی چھٹیوں میں ذرا فراغت

Read more

خمیازہ

سیاسی حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں۔ کیوں نکالا سے لے کر اس لئے نکالا تک کا سفر کچھ زیادہ ہی مہنگا پڑ رہا ہے۔ سب سے بڑے صوبے میں آئینی بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی برطرفی کی سمری دو دفعہ صدر مملکت سے مسترد کردی، جس کے نتیجے میں وزیراعظم نے ازخود عمر سرفراز چیمہ کو گورنر پنجاب کے عہدے سے برطرف کر کے اپنی پارٹی کے سابق وفاقی

Read more

رنج لیڈر کو بہت ہے مگر

سابق وزیراعظم کی جانب سے مبینہ امریکی سازش کے بیانیہ کی جو بحث جلسوں میں چل رہی ہے اور ہر آن ایک ہی بیان ہے کہ ان کی حکومت کو بیرونی مداخلت کے ذریعے میر جعفر اور میر صادق نے سازش کر کے گرایا۔ انہوں نے پہلے اپنے منحرف اراکین پر کرپشن اور امریکی اہلکاروں کے ساتھ گٹھ جوڑ کا مبینہ الزام لگایا تو ساڑھے تین برس ہر جائز اور ناجائز قانون سازی یا پالیسی میں ساتھ دینے والے سابق

Read more

کپتان ایک اور ریکارڈمبارک ہو

تکبر کی ابتدا ”انا“ اور ”میں“ سے ہوتی ہے اور اس کا اظہار بڑے بول اور انجام بے عزتی، سبکی، شرمندگی کی صورت میں ہوتا ہے (اگر محسوس کیا جائے)۔ عمران خان نے اپنی سیاسی کیرئیر کی ابتداء سوشل ورک یعنی شوکت خانم میموریل اسپتال سے کی تھی لیکن اس کے ساتھ ہی دنیا بھر سے اسپتال بنانے کے لئے چندہ مانگ کر بڑی بڑی شخصیات کو مدعو کر کے اپنی سیاست کا بھی آغاز کر دیا تھا۔ عمران خان

Read more

دائروں کا سفر

بظاہر یہی محسوس ہوتا ہے کہ متحدہ حکومت کے پاس بھی ملکی حالات کو ٹھیک کرنے کی کوئی ٹھوس منصوبہ بندی یا تیاری نہیں تھی۔ شاید پچھلی حکومت کی طرح ان کو بھی کسی جادوئی منتر کے زیر اثر اپوزیشن سے غائب ہو کر حکومتی ایوان میں آ جانے کا ابھی تک یقین نہیں آ پایا۔ ابھی تک یہ حکومت شہریوں اور ملکی مسائل کے حوالے سے کوئی قابل ذکر یا واضح تبدیلی کا اشارہ تک دینے میں بھی ناکام

Read more

خط بنام عامر خاکوانی صاحب

محترم عامر صاحب! میں اس خط کے توسط سے آپ کی خدمت میں چند گزارشات، سوالات اور شکوے رکھنا چاہتا ہوں اور یہ امید کرتا ہوں کہ آپ اسے پڑھ کر موجودہ ملکی سیاست کے منظر نامے پر ان سوالات اور موضوعات کو موضوع سخن بنائیں گے جو میری دانست میں اپنے حالیہ سیاسی تجزیوں میں بدقسمتی سے دانستہ یا نا دانستہ طور پہ آپ نے نظر انداز کر دیے۔ اپنی بات آگے بڑھانے سے پہلے میں یہ واضح کرنا

Read more

ایبٹ آباد جلسے کی تقریر: حکومت عمران خان کے خلاف کیا کارروائی کر سکتی ہے؟

بی بی سی سے بات کرتے ہوئے صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عبد الطیف آفریدی نے کہا کہ حکومت عمران خان کے خلاف کوئی خاص قانونی کاروائی نہیں کر سکتی۔ ان کے مطابق عمران خان کو نظر بند کرنے کا آپشن اگرچہ موجود ہے ‘لیکن میرے خیال میں حکومت ایسا کچھ نہیں کرے گی۔’

Read more

سازشی بیانیے کا چورن کب تک؟

حالات اُس نہج پر آ چکے ہیں جہاں خان صاحب نے حالات سدھرنے نہیں دینے اور نہ ہی نظام چلنے دینا ہے۔ ریاست سوشل میڈیا کے ہوے کا شکار ہو گئی ہے جبکہ اُسے خوف سے نکل کر آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کرنا ہوں گے۔

Read more

”تاحکم ثانی“ والا معاملہ

وقت یا سادہ لفظوں میں یوں کہہ لیجئے کہ ہمارے ہاں حکومتیں بدلنے کے ساتھ ”غداروں“ کی فہرستیں بھی تبدیل ہوجایا کرتی ہیں۔ چند سیاست دان اگرچہ اس ضمن میں ”دائمی“ شمار ہوتے رہے ہیں۔ مثال کے طورپر جب پانچویں جماعت سے میرے والد مرحوم نے مجھے باآواز بلند ہمارے گھر آنے والے تین اخبارات پڑھنے کو راغب کیا تو میٹرک تک پہنچتے ہی میں نے طے کرلیا تھا کہ پاکستان میں خان عبدالولی خان نام کے ایک سیاستدان ہیں۔وہ

Read more

عمران خان کے بکھرے خیالات کا حتمی ”عنوان“ کیا ہو گا؟

کیا سابق وزیر اعظم عمران خان ”اسلامی انقلاب“ کا نعرہ لگا سکتے ہیں۔ ؟ جی ہاں ایسا ممکن ہے۔ ریاست کو ”ریاست مدینہ“ کے طرز پر ڈھالنے کے دعوے اور نعرے اپنے اندر حقیقت رکھتے ہیں یا نہیں اس بحث سے ہٹ کر اگر بات کو آگے بڑھایا جائے تو اس میں کوئی مبالغہ آرائی نہیں کہ سابق وزیر اعظم عمران خان اپنے بکھرے ہوئے نظریات و خیالات کو اب تک کوئی حتمی ”عنوان“ نہیں دے سکے ہیں جبکہ وہ

Read more

کون بڑا غدار ہے؟

وزیر اعظم شہباز شریف نے ایبٹ آباد میں عمران خان کی تقریروں کو اداروں پر حملہ قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف تمام قانونی و آئینی طریقے استعمال کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ عمران خان نے سراج الدولہ کی مثال دیتے ہوئے کہا تھا کہ ’ان کے کمانڈر انچیف میر جعفر انگریزوں کے مقابلے میں ان کا ساتھ چھوڑ گئے تھے۔ اسی طرح میری حکومت کو آج کے‘ میر جعفر و میر صادق ’کے ذریعے ختم کیا گیا‘ ۔ شہباز

Read more

میر جعفر و میر صادق کون؟

جب پاکستان کی پارلیمنٹ نے عمران خان سے اقتدار چھینا تو تو ان کا ٹارگٹ پاکستان کی تین شخصیات تھیں بندوق کی شست پر تو آصف علی زرداری تھے ہی البتہ دوسری شخصیات میں شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمنٰ ہی جن سے انہوں نے نمٹنا تھا کبھی کبھار ان کا روئے سخن میاں نواز شریف بھی ہوتے لیکن جب عمران خان نے دیکھا کہ میدان خالی پڑا ہے انہوں نے رمضان المبارک میں پشاور، کراچی اور لاہور میں بڑے

Read more

نیوٹرل امپائروں کے دل پر کیا گزرتی ہو گی؟

آج کل نیوٹرل لفظ کا بہت چرچا ہے۔ اس معاملے میں بھی عمران خان نے اپنی یوٹرن پالیسی پر عمل کیا ہے اور ان کے چاہنے والوں نے بھی نوے کے زاویے پر رخ تبدیل کر لیا ہے۔ عمران خان جب اقتدار میں تھے تو جنرل باجوہ کی تعریف میں رطب اللسان ہوتے وقت فرمایا کرتے تھے کہ جنرل صاحب پرو ڈیموکریسی چیف ہیں، نواز شریف کو یہ گلہ ہے کہ وہ نیوٹرل کیوں ہیں۔ اب خود کہتے پھرتے ہیں

Read more

شیریں مزاری، اقوام متحدہ اور رانا ثنااللہ کا کالعدم جماعت سے تعلق

ریاست مدینہ کی سابق وزیر شیریں مزاری کی جائیداد بارے کالم نگار جاوید چودھری ایک زبردست کالم لکھ کر ان کی شفافیت کا پول کھول چکے ہیں لیکن اس وقت معاملہ کچھ اور ہے کہ سابق آئین شکن مشرف کے ساتھ کام کرنے والی اس خاتون نے اقوام متحدہ کو خط لکھا ہے کہ ”پاکستان میں کالعدم جماعت سے تعلق رکھنے والے رانا ثنا اللہ کو وفاقی وزیر داخلہ بنا دیا گیا ہے جس کا عالمی برادری کو نوٹس لینا

Read more

انتقامی سیاست اور مذہب

ایک دفعہ ہمارے محلے میں ایک منشیات فروش کے گھر پر پولیس کا چھاپہ پڑا منشیات فروش کا دوسرا بھائی ایک گورنمنٹ سکول میں درجہ چہارم کا ملازم تھا۔ بھائی کے سلسلہ میں وہ بھی تھانے گیا۔ یقین جانیے جب وہ واپس آیا تو اس کے آنسو رکنے کا نام ہی نہیں لے رہے تھے۔ میں نے اسے حوصلہ اور تسلی دی کوئی بات نہیں تھانے بھی انسانوں کے لئے بنے ہیں تو اس نے کہا آپ کو اندازہ نہیں

Read more

سیاسی کارکن یا عمران کے ذہنی و جسمانی غلام

جب سے عمران خان کی حکومت گئی ہے تب سے تحریک انصاف کے کارکن جا بجا انسانوں کے ساتھ الجھنے کا بہانہ تلاشتے ہیں۔ ان کو دن رات نیند نہیں آتی چوروں کو حکومت کیسے مل گئی۔ حالانکہ انہوں نے اپنی حماقتوں سے پلیٹ میں رکھ کر شہباز شریف کو حکومت پیش کی ہے۔ ورنہ یہ شخص الیکشن کے بعد بھی اس کرسی پہ نہیں آ سکتا تھا۔ اس ایک ماہ میں نوٹ کیا کہ آخر کون کون سے نسلی

Read more

میر صادق اور میر جعفر کس کو بولا؟: ’چوہدری صاحب اب دیر ہو چکی ہے‘

عمران خان نے اگرچہ وضاحت دے دی ہے کہ انھوں نے دراصل میر جعفر اور میر صادق شہباز شریف اور ان کے بھائی کو کہا ہے لیکن سوشل میڈیا صارفین کے خیال میں یہ ان کا ایک اور یو ٹرن ہے۔

Read more

عمران خان کا منفی بیانیہ اور اس کے ممکنہ مثبت نتائج

عمران خان کے پونے چار سالہ دور حکومت کا یقیناً سخت ترین محاسبہ کیا جاسکتا ہے کہ ان کے دور میں بدترین حکومت کی ایک ایسی مثال قائم کی گئی ہے جو پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے بد عنوان اور موقع پرست سیاست دانوں اور نا اہل حکمرانوں کو بھی پیچھے چھوڑ گئی ہے۔ یہ بھی درست ہے کہ خان صاحب نے اپنی سیاسی جدوجہد کے آغاز سے اپنے دور حکومت تک محض خوش کن نعروں اور دل

Read more

عمران خان کے دکھ

سابق وزیراعظم عمران خان جو بڑے تضحیک آمیز انداز میں اقتدار سے نکال باہر کیے گئے۔ آج کل وہ شدید غصے اور رنج و غم کے عالم میں ہیں۔ ان کے انداز خطاب سے یہ بخوبی اندازہ ہوتا ہے۔ کہ وہ کتنی اذیت کاٹ رہے ہیں۔ وہ مختلف شہروں میں جلسوں سے خطاب کے دوران حکومت وقت اور اداروں پر کیچڑ اچھالتے پھر رہے ہیں۔ ان کا ہدف چیف الیکشن کمشنر بھی ہیں۔ اور فوج اور اعلیٰ عدلیہ بھی۔ 9

Read more

دو بیانیوں کی لڑائی میں نقصان کس کا؟

اگرچہ یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ عمران خان اپنے امریکی سازش کے بیانیے کو الیکشن تک کن کن ارتقائی مراحل سے گزاریں گے، مگر یہ طے ہے کہ انتخابات ہونے تک امریکی سازش کا حالیہ بیانیہ کم از کم تین بار اپنی طبعی موت مرنے کی کوشش کر چکا ہو گا۔ مگر یہ بیانیہ کبھی مر کے نہیں دیتا۔ پاکستان کے سیاسی افق پہ امریکی سازش کا بیانیہ اگلی تین دہائیاں بھی اسی آب و تاب سے جگمگاتا

Read more

ہیں کواکب کچھ، نظر آتے ہیں کچھ

سیاست کا گورکھ دھندا بھی بڑا عجیب و غریب بلکہ عجیب و امیر ہے کیو نکہ غریب یا عام آدمی کا مرکزی سیاست تو کیا گلی محلے کی سیاست میں بھی کوئی کردار نہیں رہا۔ پاکستان ہو یا دنیا کا کوئی بھی ملک آج کل سیاست میں منافقت نہ ہو تو کرسی ڈولتی نظر آتی ہے۔ محدود مدت کی یادداشت کے عارضے کا شکار بیچارے عوام بھی اب ان قلابازیوں کے عادی ہو چکے ہیں۔ بزرگوں سے سنتے آئے ہیں

Read more

عمران خان کی مایوسی اور جھنجھلاہٹ

عمران خان بے تابی سے ادھر ادھر ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں۔ وہ ایسے مودب میزبانوں کو پوڈ کاسٹ کر رہے ہیں اور انٹرویو دے رہے ہیں جو ان سے نرم اور من پسند سوالات پوچھیں۔ گویا ایسی آسان گیندوں کا سامنا کر رہے ہیں جن پر وہ آسانی سے چھکا لگا لیں۔ بدقسمتی سے وہ ایسی باتیں کہہ جاتے ہیں جو خود ان کے لیے ندامت اور پریشانی کا باعث بنتی ہیں۔ اس کی تازہ ترین مثال ان کا

Read more

سماجی روایات اور دلوں کی بڑھتی الجھنیں

کالم کا آغاز کسی اور موضوع سے ہونا تھا۔ اتوار کی صبح اٹھ کر لیکن اخبارات پر سرسری نگاہ ڈالی تو میرے گھر اسلام آباد میں آئے ”نوائے وقت“ کے آخری صفحہ پر اپرہاف میں ایک خبر چھپی تھی۔ اخبار کو تہہ کرنے والے خط کے اوپر والے اس حصے کو اہم خبروں کے لئے مختص تصور کیا جاتا ہے۔ جو خبر میں نے پڑھی اگرچہ سنگل کالم تھی مگر اہم ہونے کے علاوہ مزے دار بھی تھی۔ اس کی

Read more

'سبز سونا': چرس کی گِرتی قیمتیں اور اجازت ناموں کے منتظر بھنگ کے پاکستانی کاشتکار

پاکستان کے قبائلی ضلع لوئر اورکزئی سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ جہانگیر جانانہ اور اُن کے علاقے کے دیگر کاشتکار بارش اور حکومت کے طرف سے بھنگ کے قانونی اجازت ملنے کے انتظار میں ہیں۔ کاشتکاروں کے مطابق انھیں آئندہ دنوں میں بارش ہونے کی امید تو ہے لیکن حکومت کے فیصلے کے بارے میں کچھ معلوم نہیں۔

Read more

فوج کو کس کا خوف ہے؟

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے پاک فوج کو ملکی سیاسی مباحث میں ملوث کرنے کی کوششوں کو مسترد کیا ہے۔ ایک بیان میں آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’سیاسی مباحث میں فوج پر بے بنیاد اور اشتعال انگیز الزامات نہایت نقصان دہ ہیں‘۔ سوال پیدا ہوتا ہے کہ پاک فوج کو کن الزامات اور بیانات سے اچانک اتنا شدید خطرہ محسوس ہؤا ہے کہ اس پر ایک ایسا بیان جاری کیا گیاہے جس میں کسی لیڈر،

Read more

کیا مولانا طارق جمیل، عمران خان اور عامر لیاقت جیسے کرداروں کی کیس اسٹڈی ہونی چاہیے ہے ؟

کیا مولویوں کے ملک ریاض مولانا طارق جمیل، گلیمر اور لائٹ کے شوقین عمران خان اور عامر لیاقت جیسے کرداروں کی کیس اسٹڈی ضروری ہے؟ ملک ریاض ہمارے ملک کا بزنس ٹائیکون اور تعلقات استوار کرنے کے فلسفے کا امام ہے اور اپنی کرشماتی شخصیت کی بدولت ہر رکاوٹ کو عبور کرنے کی بھرپور صلاحیتوں سے مالا مال ہے۔ یہ کہنا مبالغہ آرائی نہیں ہو گا کہ ملک صاحب ریاست کے وہ محفوظ ترین ستون بن چکے ہیں جس کی

Read more

سیاسی بد خبرے اور خالد حمید صدیقی

خبروں کا انبار لگا ہوا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کا دورہ کیا۔ متحدہ عرب امارات پہنچے۔ ان دوروں میں دیگر کے علاوہ وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسمٰعیل بھی ساتھ تھے۔ یہ دورے کئی اعتبار سے اہم تھے۔ خاص طور پر قومی معیشت کے تعلق سے۔ گزشتہ دور میں قومی معیشت پر کیا بیتی، یہ کچھ ایسا راز نہیں لیکن یہ دورے اس ضمن میں بہت کچھ مزید جاننے کا ذریعہ بنے۔ مثلاً یہ کہ گزشتہ

Read more

کیابالآخر اسٹیبلشمنٹ تنہا اور بے اثر ہو چکی

وزیر خارجہ کا حلف لینے میں بظاہر کچھ لیت و لعل کے بعد بلاول زرداری، نواز شریف سے ملاقات کے لئے لندن پہنچے۔ سامنے نظر آنے والی ملاقاتوں کے بعد بتایا گیا کہ قوم کے دو رہنماؤں نے ’چارٹر آف ڈیموکریسی‘ کے اعادے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم درون خانہ معلومات رکھنے والے کچھ اور ہی کہتے ہیں۔ پاکستان کے نامور صحافی ہارون الرشید صاحب نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ چند مہینوں کے دوران جہاں امریکی سفارت کار پاکستان

Read more

ڈرٹی پالیٹکس اور امر بالمعروف، پردے کے پیچھے کیا ہے؟

حقائق پر جذباتیت کی تہہ چڑھا کر کیسے مطلوبہ نتائج حاصل کیے جاتے ہیں؟ آواز کے والیم کو بڑھا کر کیسے دلیل کا گلا گھونٹنے کی کوشش کی جاتی ہے؟ تاریخ میں کلٹ لیڈر کیسے وجود میں آتے ہیں؟ کلٹ آف پرسنیلٹی کا بت کن کن مراحل سے گزر کر معرض وجود میں آتا ہے؟ شخصی سحر و جنون کے پیچھے کیا کیا سچ و جھوٹ کی کہانیاں گھڑی جاتی ہیں؟ کیا کلٹ فگرز اس قابل ہوتے ہیں کہ انہیں

Read more

قلابازیاں

قارئین 22 کروڑ تو ہماری ٹوٹل قوم ہے جس میں 78 فیصد یعنی 18 کروڑ کا تو سیاست اور سیاسی جلسوں سے کوئی لینا دینا اور سروکار بالکل نہیں ہے اور سب سیاسی پارٹیاں دعوی کرتی ہیں کہ 22 کروڑ پبلک ان کے ساتھ ہے۔ سال 2013 میں صرف 1 کروڑ لوگوں میں یہ سیاست کے بیکٹیریا پائے جاتے تھے۔ پھر سال 2018 میں 2 کروڑ لوگوں میں یہ سیاست کے جرثومے پائے جانے لگے سال 2022 میں ان سیاسی

Read more

مئی کے اواخر میں کیا ہونے والا ہے؟

عمران خان کی حکومت کو ختم ہوئے کم و بیش ایک ماہ ہونے کو ہے اگرچہ عمران خان امریکی سازش کے تحت اقتدار سے نکالے جانے کا بیانیہ لے کر عوام آئے ہیں۔ وہ سیاسی بازار میں اپنی پونے چار سالہ کارکردگی فروخت کرنے کی بجائے آزادی و خود مختاری کا نعرہ لگا کر عوام کو اپنی طرف متوجہ کر رہے ہیں۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری کا موقف قدر مختلف ہے۔ انہوں نے برملا کہا

Read more

چوپڑیاں اور دو ، دو

عمران خان ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنا موقف تبدیل کر رہے ہیں۔ پہلے ان کی توپوں کا رخ شہباز شریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمن کی طرف تھا۔ پھر اچانک امریکہ کی طرف پستول تان دی۔ پھر رمضان المبارک میں جیسے ہی ثاقب نثار سے ملاقات ہوئی عدلیہ پر کچھ حد تک حملے کم کر دیے۔ پھر اپنے خلاف سازش کا ذمہ دار نواز شریف کو ٹھہرا دیا۔ آج کل عمران خان کی توپوں کا رخ فوج کی

Read more

اینکر اثاثے

جنرل مشرف کے دور حکومت کے آخری ایام میں ہمیں پتہ چلا کہ آزاد الیکٹرانک میڈیا بھی کسی چڑیا کا نام ہے۔ مشرف کے دور تاریک کو ختم کرنے میں ایک آزاد الیکٹرانک میڈیا کا بہت ہاتھ تھا۔ اس زمانے میں بہت بیباکی سے لوگوں نے کھل کر ایک آمر کے بارے میں بات کی۔ جمہوریت کے معنی سمجھائے۔ آئین کی داستان سنائی۔ ہمارے جیسے ملک میں یہ سب باتیں بہت اچنبھے کی تھیں۔ مشرف کا دور قبیح ختم ہوا

Read more

بات نکلے گی تو پھر۔۔۔

لیڈر تو غلط یا درست ہو سکتا ہے اتنے بہت سے لوگ کیسے غلط ہو سکتے ہیں؟ کون سا ایسا خلا تھا جسے خان صاحب نے کسی بھی واضح سیاسی نصب العین کے بغیر پر کیا؟ اتنے برس کی ناکام حکومت کے بعد بھی لوگ ان کی کمزور سی کہانی پہ یقین کر کے اپنے پیاروں سے لڑتے پھرتے ہیں؟ پڑھیے آمنہ مفتی کا کالم۔

Read more

ایک معرکہ الآرا اور حقیقی انٹرویو

اوریانہ فلاچی کے معرکہ الآرا انٹرویوز کے بعد جدید دور میں تحقیقاتی جرنلزم کے نئے ریکارڈ سیٹ کر ڈالے۔ سابق اداکار شان نے عمران خان کا تاریخی انٹرویو کیا۔ اس انٹرویو کو لندن کی برٹش لائبریری اور ماسکو کی لینن لائبریری میں نمایاں جگہ پر رکھا جائے گا۔ اس انٹرویو میں انٹرویو کرنے والے سابق اداکار شان انتہائی جذباتی ہو گئے، ان کی آواز گلوگیر ہو گئی۔ اور انہوں نے رقت آمیز لہجہ میں سابق وزیراعظم کو بتایا کہ ان

Read more

شاہد آفریدی: پاکستانی مداحوں کی ’آنکھوں کا تارا‘ اور سابق کپتان شاہد آفریدی سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں کیوں؟

گذشتہ کچھ روز سے سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی کو کڑی تنقید کا سامنا ہے اور بظاہر سب کی آنکھوں کا تارا سمجھے جانے والے آلراؤنڈر کو بھی وضاحتیں دینی پڑ رہی ہیں۔

Read more

کیا عورتوں کی لاشوں کو چتا میں جلانا پڑے گا؟

گجرات شہر کے ایک گاؤں کے قبرستان کا منظر تھا۔ لاش قبر میں نہیں تھی۔ قبر کی ایک سلیب ہٹا کر لاش کو نکال لیا گیا تھا۔ کچھ فاصلے پر لاش بغیر کفن کے پڑی تھی، بغیر قبر کے۔ وہ لاش ایک ذہنی و جسمانی معذور لڑکی کی تھی۔ نہیں۔ وہ لاش انسانیت کی تھی۔ وہ لاش سابقہ وزیراعظم جناب عمران خان صاحب کی اس سوچ کی تھی جس کے مطابق عورت کا لباس مرد پراثر انداز ہوتا ہے کیوں

Read more

گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں!

حکومت مانے نہ مانے اور جتنا مرضی امریکی میمو ٹالنے کی کوشش کرتی رہے، لیکن امریکی میمو کا معاملہ تین ماہ سے ملکی سیاست کا محور بنا ہوا ہے، اس معاملے پر قومی سلامتی کے دو اجلاس منعقد ہو چکے اور ان کے اعلامیے بھی آچکے ہیں، اس کے باوجود معاملہ حل ہوتا دکھائی نہیں دیے رہا ہے، حکومت نے بیرونی سازش کے الزام پر اب انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان بھی کر دیا ہے، لیکن تحریک انصاف نے امریکی

Read more

سندھ دیس کی دھرتی پر

محمد بن قاسم اور ذوالفقار علی بھٹو کی تصویریں ساتھ ساتھ لگائی ہوئی تھیں اس نے۔ دونوں تصویروں کے نیچے دو خوبصورت لڑکیوں کی تصویریں تھیں، ماتھے پر بندیا، ہونٹوں پر لالی، کانوں میں بالی، آنکھوں میں کاجل، گالوں پر گلال، ناک میں نتھ، جھکی جھکی نظریں۔ یہ بتانے کی ضرورت نہیں تھی کہ یہ ہندو لڑکیوں کی تصویریں ہیں۔ ویسی ہی لڑکیاں جو آج کل کی ہندوستانی فلموں میں ہوتی ہیں۔ لگتا تھا کسی نے ان لڑکیوں کو ماڈل

Read more

پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ: نوجوان کرکٹرز کن مراحل سے گزر کر انٹرنیشنل سطح پر کھیلتے ہیں؟

اکثر نوجوان لڑکے یہ سوال کرتے ہیں کہ اگر وہ پاکستان کی طرف سے انٹرنیشنل کرکٹ یا کم از کم فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں تو انھیں کیا کرنا ہو گا اور وہ کن مراحل سے ہوتے ہوئے اپنے خواب پورے کر سکتے ہیں۔

Read more

اب میں بولوں کہ نہ بولوں: بولو بولو

قصور کے قریب بھتیجے اسامہ عثمان کے فارم ہاؤس پر افطاری تھی۔ اور کزن کو والٹن سے لینے کا حکم ملا تھا۔ ایک گرمی، رش اوپر سے خالدہ کی عمران خان پر ہونے والے سازشی ظلم پر رقت بھری تقریریں۔ اس پر ستم یہ بھی کہ ہاں میں ہاں ملاؤ۔ ہاتھ جوڑے کہ بخشو بی بی ووٹ دے کر ہم نے تو محبت نبھائی تھی۔ اس بلے کو ہی سمجھ نہ آئی کہ بھرم کیسے رکھنا ہے؟ اب پھر گولہ

Read more

عمران پراجیکٹ کتنے میں پڑا؟

یاسر پیرزادہ کی تجویز ہے کہ مجھے اپنے عنوانات کا انداز بدلنا چاہیے۔ دوست کی تجویز حکم کا درجہ رکھتی ہے۔ میرا مسئلہ لیکن عنوانات سے زیادہ اپنے موضوعات پر براہ راست اظہار کا ہے۔ اس مقام پر یاسر پیرزادہ تو کیا، سہیل وڑائچ بھی میری غم خواری نہیں کر سکتے۔ آج کوشش کر کے دیکھتے ہیں۔ ہمارے ملک میں پہلے دن ہی سے دو سیاسی دھارے نمودار ہو گئے تھے۔ ایک مضبوط دھارا اپنی ریاستی قوت اور پیوستہ معاشی

Read more

گوگی گناہ گار اور ویڈیو کا انتظار

فرح گوگی کو ہمارے سیاسی بحران کا آئٹم نمبر بنا دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے مریم نواز شریف صاحبہ کے ساتھ بھی یہ ہی کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ یوں لگتا ہے کہ اس علیم خانوں، ملک ریاضوں،ترینوں کے ملک میں اگر کسی نے لوٹا ہے تو وہ فرح گوگی ہیں۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم۔

Read more

آئی ایس آئی کے ذریعے سیاست کرنے کا اعتراف

سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) گزشتہ سال جولائی سے ہی ان کی حکومت کے خلاف اقدام کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی تھی۔ یہی وجہ تھی کہ وہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو بدستور آئی ایس آئی کا سربراہ رکھنا چاہتے تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ ’مشکل سیاسی حالات میں انٹیلی جنس ایجنسی کا سربراہ سیاسی قیادت کے کان اور آنکھیں ہوتا ہے‘ ۔ انہوں نے

Read more

ادھر ادھر سے

گزشتہ دنوں میں نے اپنے فیس بک پیج پر ایک مختصر پوسٹ کی، لکھا تھا۔ وفاقی وزرا کو اپنی توانائیاں بھر پور توجہ کے ساتھ اپنی اپنی وزارت پر صرف کرنے کی ضرورت ہے، عمران خان کو گالیاں دینے سے عوام کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ عمران خان کو جوابات دینے کا کام وزیر اطلاعات پر چھوڑ دے۔ ورنہ آپ لوگوں میں اور عمران حکومت میں کوئی فرق نہیں رہے گا۔ سابقہ حکومت سابقہ حکومت کا رٹ اب ختم

Read more

سازش بھی اور مداخلت بھی

کسی بھی ملک، ادارے یا کسی فرد کے خلاف اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے لئے پہلے اس کے خلاف سازش کی جاتی ہے۔ جب سازش کے سب پہلو واضح ہو جائے، یہ سمجھ لیا جائے کہ اب یہ سازش کامیاب ہوگی۔ تو پھر مداخلت کر کے اپنی بنائی سازش کو کامیاب کیا جاتا ہے۔ مارچ کو واشنگٹن میں مقیم پاکستانی سفیر اسد مجید کی طرف سے پاکستان کے دفترخارجہ کو ایک خط موصول ہوتا ہے۔ جس کا ذکر عمران

Read more

کیا حکومت فرح گوگی کو یو اے ای سے واپس لا سکتی ہے؟

پاکستان کی وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ وہ فرح خان کو دوبئی سے واپس لے کر آئے گی تاہم فرح کا کہنا ہے انھیں پی ٹی آئی کے خلاف ایک آسان ہدف کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔

Read more

پاکستان۔ عالمی طاقتوں کا اگلا اکھاڑہ

عمران حکومت کا خاتمہ، عوامی ردعمل، نئی متنازعہ حکومت، فوج اور عدلیہ پر تنقید، مسجد نبوی کا واقعہ، اس پر توہین مذہب کا مقدمہ، عوام کا اس پولیس اسٹیشن کے باہر احتجاج، عمران خان کی فرح خان کی حمایت میں غیر ضروری پریس کانفرنس، شیخ رشید کے بھتیجے کی گرفتاری، رانا ثناءاللہ کی متوقع گرفتاریوں کی دھمکیاں اور آئے روز کے عوامی جھگڑے ایک بہت بڑے طوفان کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتے ہیں۔ پاکستان ان قوتوں کا اکھاڑہ بنتا جا

Read more

ہمارے سامنے نمودار ہوتی سکھا شاہی

ہوش سنبھالنے کے بعد تاریخ کو سنجیدگی سے جاننے کی کوشش کی تھی۔ اس ضمن میں سقوط بغداد کا مطالعہ بھی ضروری تصور کیا۔ عباسیوں کی تشکیل شدہ عظیم الشان خلافت دور زوال تک پہنچی تو کئی مورخین یہ لکھتے پائے گئے کہ منگولوں کے لشکر جب بغداد پر آخری یلغار کی تیاریوں میں مصروف تھے تو اس شہر کے بازاروں میں لوگ یہ جاننے کو مرے جا رہے تھے کہ طوطا حلال ہے یا حرام۔ اس سوال کے علاوہ

Read more

عمران خان پوڈ کاسٹ: ’خان صاحب سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور اداکاروں کو انٹرویو دینے میں ہی خوش ہیں تاکہ ایسے بیانات دے کے آسانی سے نکل سکیں‘

گذشتہ مہینے ایک ٹویٹر سپیس کو جلسے میں تبدیل کرنے کے بعد پاکستان کے سابق وزیراعظم نے اب ڈیجیٹل میڈیا کے ایک اور نئے میڈیم ’پوڈ کاسٹ‘ کی ناظرین تک اپنا بیانیہ پہنچانے کی کوشش کی ہے۔ انھوں نے چند یوٹیوبرز کے ساتھ ایک پوڈ کاسٹ کیا جو بظاہر کامیاب رہا۔

Read more

نہیں نکمی کوئی چیز توشہ خانے میں

14فروری 2022ء کو جب ساری دنیا محبت کا عالمی دن منا رہی تھی اور محبت کرنے والے ایک دوسرے کو قیمتی تحائف دے رہے تھے۔ پاکستان کی سپریم کورٹ کے ایک فاضل جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پنجاب بار کونسل کی تقریب میں کسی چاہنے والے کی طرف سے ملنے والے ایک قیمتی تحفے کو سرکار کے خزانے میں جمع کرنے کی بابت سوچ رہے تھے۔ دوسرے کئی چھوٹے موٹے تحائف کے ساتھ انھیں یہ تحفہ ملے آج تین ہفتے

Read more

شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب: پاکستان کی مدد کے بدلے سعودی عرب کو کیا ملتا ہے؟

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیام پاکستان سے ہی مضبوط تعلقات ہیں۔ سنہ 1970 کے بعد سے یہ تعلقات مزید مضبوط ہوئے ہیں اور عموماً پاکستانی رہنما اپنے پہلے دورے پر سعودی عرب کا رخ کرتے ہیں۔ تاہم جہاں پاکستان کو سعودی عرب سے مالی امداد کی توقع رہتی ہے وہیں سوال یہ بھی ہے کہ سعودی عرب اس کے عوض پاکستان سے کیا توقع رکھتا ہے۔

Read more

سازش ہوئی یا نہیں، نعرہ بک رہا ہے

حکومت نے عمران خان اور تحریک انصاف کی طرف سے ان کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو امریکی سازش قرار دینے کے معاملہ کی تحقیقات کے لئے کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے بتایا ہے کہ اس کمیشن کے ٹرمز آف ریفرنس کابینہ میں طے کرنے کے بعد کسی ایسے شخص کو کمیشن کا سربراہ بنایا جائے گا جس کی غیر جانبداری پر کسی کو شبہ نہ ہو سکے۔ اس بیان کے

Read more

پاکستانی سیکیورٹی ادارے صحافیوں پر دباؤ کیوں ڈالتے ہیں؟

اسد علی طور واشنگٹن ڈی سی — ’’انہوں نے اپنی پستولوں کے بٹ میری کہنیوں پر مارنا شروع کر دیے۔ اس وقت مجھے ایسے محسوس ہوا کہ وہ میرے بازوؤں کو کہنیوں سے ’ڈس لوکیٹ‘ کر کے مجھے اپاہج کرنا چاہتے ہیں۔ جب میرے منہ پر بندھی پٹی تھوڑی ڈھیلی ہوئی، اور میں نے چیخنا شروع کیا تو وہ مجھے دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے۔‘‘ یہ الفاظ ہیں صحافی اسد طور کے جن پر 25 مئی 2021 کے روز ان

Read more

آسٹریا کے وہ یہودی جو نہ صرف مسلمان ہوئے بلکہ پہلا پاکستانی پاسپورٹ بھی حاصل کیا

یوکرین کے شہر لیویو میں پیدا ہونے والے لیو پولڈویز محمد اسد کیسے بنے اور قسمت انھیں کس طرح دنیا کے مختلف ممالک میں گھما کر پاکستان لے آئی۔ جدید دور میں یورپ سے اسلام کو ملنے والے ’غنائم میں سے سب قیمتی ہیرے‘ کی کہانی۔

Read more

ریحام خان بمقابلہ فرح گوگی اور ڈٹ کے کھڑا ہے مولانا طارق جمیل

کہتے ہیں کہ بندے کی شناخت اس کی صحبت سے ظاہر ہو جاتی ہے کہ کس قسم کے بندوں کے درمیان اس کا اٹھنا بیٹھنا ہے۔ دوسری آپ کی زبان یا سلیقہ گفتگو آپ کی شخصیت کا شجرہ نسب بالکل واضح کر دیتا ہے کہ آپ کا ذہنی معیار کیا ہے؟ کسی بھی پارٹی کے فوکل پرسن یا فوکل بریگیڈ اپنی پارٹی کے سربراہ کی ترجمانی یا ذہنی عکاسی کا فریضہ سر انجام دیتے ہیں، اور ایسی پارٹی کو زمین

Read more

جمہوریت کے دعوے، غیر جمہوری طریقے

وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی پریس فریڈم انڈیکس میں پاکستان کی 12 درجے تنزلی کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دیتے ہوئے انہیں جمہوریت دشمن کہا ہے۔ دوسری طرف سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک انٹرویو میں اس امر پر حیرت کا اظہار کیا ہے کہ اداروں نے کیسے شہباز شریف کو وزیر اعظم بننے کی اجازت دی۔ حالانکہ ان پر متعدد مقدمات ہیں اور وہ بیشتر میں ضمانت پر رہا ہیں۔ ملک کے موجودہ کشیدہ سیاسی

Read more

جمہوریت کے دعوے، غیر جمہوری طریقے

وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی پریس فریڈم انڈیکس میں پاکستان کی 12 درجے تنزلی کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دیتے ہوئے انہیں جمہوریت دشمن کہا ہے۔ دوسری طرف سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک انٹرویو میں اس امر پر حیرت کا اظہار کیا ہے کہ اداروں نے کیسے شہباز شریف کو وزیر اعظم بننے کی اجازت دی۔ حالانکہ ان پر متعدد مقدمات ہیں اور وہ بیشتر میں ضمانت پر رہا ہیں۔ ملک کے موجودہ کشیدہ سیاسی

Read more

فتنہ گر کی فتنہ گری اور قوم کی تعمیر کا ادھورا پروجیکٹ

رہنما قوم کا چارہ گر ہوتا ہے، کردار ساز ہوتا ہے، بردبار اور تحمل مزاج ہوتا ہے۔ رہنما کی زبان قوم کی زبان ہوتی ہے، رہنما کا کردار قوم کا کردار ہوتا ہے۔ رہنما اپنے حسن کردار اور حسن عمل سے قابل تقلید رول ماڈل تخلیق کرتا ہے۔ رہنما قوم کی امید اور حوصلہ ہوتا ہے۔ اگر نیت صاف اور جذبہ قوم کی تعمیر کا ہو تو پھر رہنما اٹھائیس برس بے گناہ جیل میں گزار کر بھی نیلسن منڈیلا

Read more

لندن پلان کون کامیاب؟ نون لیگ پی پی پی کے آگے بے بس؟

ہم نے لندن پلان یعنی پی پی پی اور نون کے گٹھ جوڑ پر روشنی ڈالنی ہے۔ آپ سب متفق ہوں گے کہ برطانیہ جمہوریت کا چیمپئن کہلاتا ہے۔ اور ہمارے سیاست دان اس ملک کو خفیہ پلاننگ کی جگہ کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ پچھلے کئی سالوں میں بے شمار سابق اور موجودہ عہدوں پر فائز پارلیمنٹرین نے لندن سفر کیے بلکہ برطانیہ میں اپنے اپنے کارکنان سے بھی ملاقاتیں کی لیکن شاید ہی کسی نے کبھی یہ

Read more

عمران خان کی سیاست

پاکستانیوں کے لیے 9 اپریل کا دن ایک تھکا دینے والا دن ثابت ہوا۔ پوری قوم صبح دس بجے سے رات کے گیارہ بج کر چالیس منٹ تک ٹی وی سکرینوں کے سامنے براجمان رہی۔ تاوقتیکہ اسد قیصر نے سپیکر کی کرسی ایاز صادق کے حوالے نہ کردی۔ دوسری طرف متحدہ اپوزیشن کے 174 اراکین اپنی نشستوں پر بڑے سکون کے ساتھ بیٹھے شاہ محمود، شیریں مزاری اور دیگر کی لمبی لمبی اور بے تکی تقاریر سنتے رہے۔ سابق وزیراعظم

Read more

سازش کیا اور کس کے خلاف؟

بھئی! سازش تو ہوئی ہے۔ لیکن سازش کیا ہوئی ہے اور کس کے خلاف ہوئی ہے؟ یہ بنیادی سوالات اس تحریر کے محرکات ہیں۔ مورخہ 10 اپریل 2022 رات تقریباً 12 بجکر 30 منٹ پر پاکستان کے اس وقت تک کے وزیر اعظم عمران احمد خان نیازی کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد قومی اسمبلی میں 176اراکین کے ووٹوں سے منظور کر لی گئی۔ رات کے اس پہر حکومت کا جانا! گویا یوں لگتا تھا جیسے ماضی کی طرح عسکری

Read more

اے حبیب خدا ﷺ ! ہم شرمندہ ہیں

ستائیس رمضان المبارک کو میرے بنی ﷺ کی مسجد میں بد بختوں کے ایک گروہ (بلکہ ریوڑ ) نے جس طرح سیاسی نعرے بازی کی، غلیظ گالیاں بکیں اور چور چور کے آوازے کسے، یہ سب انتہائی قابل مذمت ہے۔ کئی برس سے مسلسل یہ محسوس کیا جا رہا ہے کہ پاکستانی معاشرے سے تحمل و برداشت رفتہ رفتہ رخصت ہو رہا ہے۔ میں بھی انہی کالموں میں لکھتی رہی ہوں کہ سماج میں سیاسی عدم برداشت بڑھتا چلا جا

Read more

پاکستان کی سیاست پر پڑتے پراسرار سائے

اب کچھ سیاسی اور صحافتی حلقوں، جن کی شناخت خود اپنی جگہ مشکوک ہے، کی طرف سے یہ بات پھیلائی جا رہی ہے، کہ پی ٹی آئی کی سابق حکومت، کو روس کے ساتھ سستی توانائی اور گندم خریدنے کی کوشش کی امریکہ کی طرف سے سزا دی گئی ہے، جبکہ یہ بات مکمل طور پر بے بنیاد اور سفید جھوٹ ہے۔ امریکی اپنے اصل خدمت گاروں کی جنہوں نے اس کے ایک اشارے پر مقبوضہ کشمیر پر پاکستان کے

Read more

سفاک رویے

حقیقی غلاموں کا یہ المیہ ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ وہ آزاد ہیں۔ ایسے میں اگر کوئی انھیں (اپنی سمجھ کے مطابق) حقیقی آزادی کا پیغام دے تو وہ غصے میں آ جاتے ہیں۔ حیرت اس بات پر ہے کہ جو لوگ یہ سمجھتے تھے کہ ستر سال سے وہ غلامی کی زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے وہ اب خود کو آزاد ہیں۔ جن کی کوئی بات اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کے بغیر نہیں ہوتی تھی اب وہ اسٹیبلشمنٹ کی

Read more

بلاسفیمی لوٹ کے گھر کو آتی ہے

نئے وزیرداخلہ اسی رفتار سے چلتے رہے تو رتبے میں بہت جلد پرانے وزیرداخلہ کے برابر آ جائیں گے۔ اپنے ساتھ اپنی پارٹی اور حکومتی اتحاد کو بھی لے ڈوبیں گے۔ نقصان تو پاکستانی عوام کا ہو گا جو پہلے پی ٹی آئی کی تبدیلی سے امید لگائے بیٹھے تھے اور اب پی ڈی ایم سے معجزوں کی امید لگائے بیٹھے ہیں۔ ہمارے ظاہری اور باطنی حکمرانوں کے پاس ملک کو ترقی کی راہ پر لانے جیسے مشکل کام کرنے

Read more