کینسر میں مبتلا خاتون نے موت سے قبل لوگوں کا 16 ملین ڈالر کا طبی قرض ادا کر دیا

امریکی شہر نیو یارک سے تعلق رکھنے والی 38 سالہ کیسی نے اپنی وفات سے قبل اتنا پیسہ جمع کر لیا کہ وہ بہت سے ایسے لوگوں کی مدد کر سکیں جو اپنے میڈیکل بلز یا طبی قرضوں کی ادائیگی میں مُشکلات کا شکار تھے۔

Read more

لمز (ہمارے ) بچوں کی غلطیاں؟

لاہور یونیورسٹی آف منیجمنٹ سائنسز المعروف لمز میں نگراں وزیراعظم سے طلبا کے سوالات پر لکھنے بولنے والوں نے اللہ دے اور بندہ لے اپنی اپنی دیہاڑی لگائی۔ لیکن چند باتیں ایسی ہیں جن کی طرف میں تمام طالب علموں اور ان کے اساتذہ کی طرف توجہ دلانا چاہوں گا۔ عدنان کاکا خیل جو اب مفتی بھی ہیں۔ پندرہ بیس سال پہلے مدرسہ بنوری ٹاؤن میں زیرتعلیم، ان کی وجہ شہرت ٹی وی پر اسی طرح ان کے کھلے ڈلے

Read more

خواجہ عسکری حسن کی دنیا

ساہیوال میرے لئے شہر طلسمات ہے۔ اس شہر نے میرے شوق شعر و ادب کی آبیاری کی۔ یہاں مجھ پر طلسم سخن کے در وا ہوئے۔ سٹیڈیم ہوٹل اور کیفے ڈی روز کی مسند پر براجمان خدائے سخن مجید امجد کی صحبت کا شرف حاصل ہوا۔ اسی شہر میں میری ایک جائے پناہ بھی تھی جسے بوستان کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ بوستان میرے دوست عسکری حسن کا انار کے درختوں والا گھر ہے جہاں کے درو بام

Read more

نومبر کی سرد راتوں میں مطالعہ

نومبر کا مہینہ، دیر رات، سردیوں کی آمد، فضا اداس ہے، رت مضمحل ہے، میں چپ ہوں اور وہی بے یقینی کی کیفیت۔ سب کچھ عجب عجب محسوس ہوتا ہے۔ ایک تو نومبر کا آسیب ہے، جو رات کو ایک رعب عطا کرتا ہے، جو عین وہی ہوتا ہے کہ محبوب سامنے ہو اور اس پر نظر پڑتے ہی بندہ اپنے الفاظ بھول جائے، کچھ کہنا چاہے مگر زبان موٹی پڑ جائے اور اپنا وجود بھاری محسوس ہونے لگے۔ اسی

Read more

نصف صدی کا قصہ

پچاس سال ہوتے ہیں، جہلم کے ایک شوریدہ سر نے ایک ادارے کی بنیاد رکھی ور پھر اپنے خون اور پسینے سے سینچ کر اس ادارے کو ایک تناور درخت بنا دیا۔ کتابوں سے عشق کرنے والے شاہد حمید کی شبانہ روز محنت اور مہارت نے 1973 میں قائم ہونے والے بک کارنر جہلم کو ملک کا ایک شاندار اور قابل ذکر اشاعتی ادارے بنا دیا، جہاں سے اپنی کتاب چھپوانا ادیب اپنے لئے فخر کا باعث سمجھتے ہیں۔ ابھی

Read more

خواہشات کو حقیقت بتانے کی غلطی نہ کی جائے!

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نوجوانوں کو آگے لانے اور کہا ہے کہ ملکی سیاست میں پرانے اور آزمودہ سیاست دانوں کو بار بار موقع دینے کی بجائے نئی قیادت کو آگے لایا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک اسی طرح ترقی کے راستے پر گامزن ہو سکتا ہے۔ دوسری طرف مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے بھی عوام کے مسائل کا دردمندی سے ذکر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وہ معیشت کی

Read more

بارے سکردو تا اسکولی روڈ کا کچھ بیان ہو جائے

سکردو تا اسکولی جیپ روڈ ایک تاریخی اور افسانوی سڑک ہے۔ کے۔ ٹو بیس کیمپ ٹریک کی ابتدا اسی سڑک سے ہوتی ہے۔ اس کا آنکھوں دیکھا تعارف پیش خدمت ہے سکردو تا شوگر میٹل روڈ ہے۔ شوگر سے آگے اسکولی روڈ مزاج یار کی طرح بات بے بات برہم ہونے کے بہانے ڈھونڈتی رہتی ہے۔ دریائے برالدو سڑک سے کچھ ہٹ کر بہہ رہا ہو تو اسکولی روڈ ایک شریف النفس اور مہربان ہم سفر معلوم ہوتی ہے۔ جیسے

Read more

عوام کا استحصال کب تک!

ملک میں نئے الیکشن کی تیاریاں ہو نے لگی ہیں، اہل سیاست بھی الیکشن کی تیاریوں میں مصروف نظر آنے لگے ہیں ؛ لیکن عام آدمی تاریخی مہنگائی کے ہاتھوں پریشان حال ہی دکھائی دیے رہا ہے، اسے الیکشن کی کوئی پرواہ ہے نہ ہی الیکشن کی تیاریوں سے کوئی غرض ہے، یہاں ہر کوئی ملک سے بھاگنے کے راستے تلاش کرتا پھر رہا ہے، لیکن اس ملک سے بھاگ وہی سکتا ہے کہ جس کے پاس وسائل ہیں، اگر

Read more

ایشوریا رائے جیسی یا دیدار جیسی؟

ہمیں عبدالرزاق سے مکالمہ کرنا ہے۔ اس خواہش کے پیچھے ہماری نیت ہے جو جاننا چاہتی ہے کہ ”جیسی“ کے کیا معنی ہوتے ہیں ان جیسے مردوں کے ذہن میں۔ آئیے پوچھتے ہیں ان سے کہ کیسی ہوتی ہے ”ایشوریا رائے جیسی“ عورت؟ خوبصورت؟ اس میں تو شک ہی نہیں۔ سمارٹ؟ مس ورلڈ کو سمارٹ تو ہونا ہی چاہیے۔ اداکارہ؟ یہ تو ایک صلاحیت ہے جس طرح کرکٹ۔ عورت؟ اس جیسی کئی عورتیں رزاق کے گھر میں ہوں گی سو

Read more

’مسٹر سکیورٹی‘ بنیامن نتن یاہو: اسرائیلی وزیر اعظم کی سیاست کی جادوگری کیا حماس حملے کا داغ دھو پائے گی؟

اسرائیل میں بہت سے لوگ انھیں ’مسٹر سیکیورٹی‘ کہتے ہیں۔ بنیامن نتن یاہو اسرائیل کے 1948 میں قیام کے بعد سے سب سے طویل عرصے تک حکومت کرنے والے وزیر اعظم ہیں۔ اس عہدے پر آنے کے بعد ان کا پہلا ہدف اور مقصد اسرائیل کو محفوظ رکھنا تھا۔ لیکن سات اکتوبر کو اس وقت انھیں ایک بڑا دھچکا لگا جب غزہ کی پٹی پر غلبہ رکھنے والے فلسطینی مسلح گروپ حماس نے قریبی اسرائیلی شہروں پر حملہ کیا۔

Read more

کیا والدین بھی اپنے بچوں سے حسد کر سکتے ہیں؟

ہم نے میاں بیوی، بہن بھائیوں، رشتہ داروں، کولیگز اور افسر ماتحت وغیرہ کے درمیان حسد کے بارے میں تو سن رکھا ہے۔ آج قارئین کو حسد کی ایک حیران کن قسم سے متعارف کراتے ہیں۔ وہ ہے والدین کا اپنی ہی اولاد سے حسد۔ جس کی وجہ سے اولاد کی زندگی، صحت، تعلیم، محبت، جذباتی لگاؤ اور شادی شدہ زندگی والدین کے حسد کے ہاتھوں تباہ ہو جاتی ہے۔ لیکن والدین کو حاسد کہنے کو دل نہیں مانتا کیونکہ

Read more

پیچ و تاب زندگی

میں زندگی کے پیچ و تاب میں الجھی ہوئی تھی کہ میسج آیا، پوسٹل ایڈریس وہی ہے یا تبدیل ہو گیا۔ جتنا مختصر سوال تھا اس سے زیادہ مختصر جواب، وہی ہے۔ اگلا میسج آیا اپنی کتاب ”پیچ و تاب زندگی“ بھیج رہا ہوں، جلد مل جائے گی۔ صولت صاحب کی طرف سے جب پہلی بار مجھ سے پوسٹل ایڈریس مانگا گیا تو حیرت ہوئی کہ میری ان سے کوئی بے تکلفی نہیں تو یہ کون ہے جو اس طرح

Read more

کرتار سنگھ: امریکہ پلٹ نوجوان جس نے برطانوی سامراج سے معافی مانگنے کے بجائے موت کو ترجیح دی

غدر جماعت کا مقصد انڈیا کو برطانوی سامراج سے آزاد کروانے کی کوشش کرنا تھا۔ کرتار سنگھ سرابھا سنہ 1915 میں انڈیا واپس آئے اور برطانوی حکومت کے خلاف بغاوت کی تیاری کرنے لگے لیکن حکومت کو ان کے اقدامات کے بارے میں پتہ چل گیا اور انھیں 16 نومبر 1915 کو سزائے موت دے دی گئی۔

Read more

ریٹا رابرٹس جن کی لاش قتل کے 31 سال بعد ’آپریشن آئیڈینٹیفائی می‘ کے ذریعے شناخت ہوئی

برطانوی شہری ریٹا رابرٹس قتل ہونے والی ان 22 خواتین میں سے ایک ہیں جن کی شناخت کے لیے یورپ کی پولیس نے اس سال کے آغاز میں باقاعدہ ایک مہم شروع کی تھی۔ شناخت کی اس مہم کو’آپریشن آئیڈینٹیفائی می‘ کا نام دیا گیا۔ وہ 1992 میں اپنے گھر سے بیلجیئم کے لیے روانہ ہوئی تھیں۔

Read more

وہ اک تارا قسط نمبر: 13

کوئی ڈیڑھ ماہ بعد کی بات ہے۔ اینا نے شام کو کام سے واپسی پر اپنے فلیٹ کا دروازہ کھولا۔ اسے امید تھی کہ ہیثم آ چکا ہو گا۔ صبح اس نے کہا تھا۔ ہیثم مجھے ڈاکٹر کے پاس جانا ہے۔ ذرا وقت سے آجانا۔ گھر میں اندھیرا تھا اور سناٹا بھی۔ اس نے پورے گھر کی بتیاں جلائیں اور ہیثم کو کال کیا۔ اس کا موبائل بند تھا۔ چند لمحے وہ موبائل کو گھورتی رہی۔ ہیثم کبھی لا پروائی

Read more

شک اور یقین: ایک دوسرے کا تضاد یا ضرورت؟

یہ کائنات ہو، دنیا ہو کہ انسان، ہر شے تضادات تناقصات اور کشاکش سے بھری ہوئی ہے۔ ہر دعوی اپنے پیچھے انگنت دلائل لیے کھڑا ہے۔ ہر دلیل عقل، جذبہ یا مفادات کا دامن پکڑے نظر آتی ہے اور انسان اپنے اپنے میلان فطری کے زیر اثر اس دلیل کے حامی ہونے کا دم بھرتا ہے۔ دلچسپ یہ ہے کہ اکثر ہم اقرار کسی نظریے کا کرتے ہیں مگر عمل کسی دوسرے نظریے پر! مثلاً زبان سے یہ مانتے ہیں

Read more

نیر مسعود اور ”گنجفہ“

نیر مسعود کے افسانہ ”گنجفہ“ میں سادے لب و لہجہ کو اختیار کرتے ہوئے اس حقیقت کو بیان کرتے ہیں کہ جیسی ہماری قسمت ہوتی ہے ویسے ہی ہماری زندگی گزرتی ہے۔ اس افسانہ کے ادبی نقطہ نظر میں کوئی طنز، کوئی دکھاوا، کوئی اغراق اور کوئی شکایت اور بناوٹ نہیں ہے۔ اس کے باوجود، اس افسانہ میں پھیلی ہوئی تلخی افسانہ کو ایک منفرد مقام دیتی ہے۔ افسانہ کے تمام کردار توقعات اور حقیقت کے درمیان تکلیف دہ تضاد

Read more

تعلیم: ڈگری یا کردار سازی

ڈگریاں تو تعلیم کے اخراجات کی رسید ہیں علم تو وہی ہے جو کردار سے جھلکتا ہے ہماری کردار سازی میں تعلیم کی اہمیت کو کسی طور پر بھی نظرانداز نہیں کیا جا سکتا کیونکہ علم وہ نور ہے جو ہمیں اندھیرے میں روشنی دکھاتا ہے، علم ہمیں شعور عطا کرتا ہے، سوچنے سمجھنے، پرکھنے کی حس سے نوازتا ہے، اچھے برے کی تمیز اور فیصلہ کرنے کی صلاحیت پیدا کرتا ہے، علم ہمیں جینے کے انداز سکھاتا ہے، علم

Read more

سدھو موسے والا کا نیا گانا ’سیکشن 12‘: ’تمھیں اس وقت تک زندہ نہیں رہنے دوں گا جب تک میں مر نہ جاؤں‘

گذشتہ سال قاتلانہ حملے میں مارے جانے والے پنجابی گلوکار شبدیپ سنگھ عرف سدھو موسے والا کا نیا گانا ’واچ آؤٹ‘ یوٹیوب پر آتے ہی موضوعِ بحث بن گیا ہے۔

Read more

اوہ: آئی سی: نشستن گفتن برخاستن

1972 میں او آئی سی ( آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن ) کا قیام عمل میں آیا، جو تقریباً 1.7 ارب مسلمانوں کی نمائندہ تنظیم ہے۔ 57 اسلامی ملکوں پر مشتمل اس تنظیم کو اقوام متحدہ کے بعد دنیا کی دوسری بڑی عالمی تنظیم ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ او آئی سی کے چارٹر میں کہا گیا کہ، اسلامی، اقتصادی اقدار کا تحفظ، آپس میں یکجہتی کا فروغ، سماجی، اقتصادی، ثقافتی، سائنسی اور سیاسی شعبوں میں تعاون کے فروغ، عالمی امن

Read more

’نواز شریف آوے ای آوے‘

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے دورہ بلوچستان کے موقع پر ’سیاسی رہنماؤں‘ کے دل جیت لیے اور مختلف پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے تیس سے زائد لیڈر ان کی پارٹی میں شامل ہو گئے۔ گویا بلوچستان کی حد تک نواز شریف الیکٹ ایبلز کی ’فوج ظفر موج‘ جمع کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ البتہ ابھی یہ دیکھنا باقی ہے کہ وہ اس حکمت عملی سے انتخابات میں کتنی بڑی کامیابی حاصل کرتے ہیں اور اس کے

Read more

اقرا عزیز: ’لوگ ہمیشہ سسرال والوں یا لڑکی کے گھر والوں کے بارے میں باتیں کرتے ہیں۔۔۔ منت میں ان معاملات کی حقیقت بیان کی گئی‘

بی بی سی سے گفتگو میں انھوں نے بتایا کہ بحیثیت کم عمر بیوی اور بہو منت کے کردارسے انھوں نے کافی کچھ سیکھا ہے۔

Read more

ڈھلتی عمر کی اداسی

حامد یزدانی خالد سہیل حامد یزدانی کا خط ! ڈیئر ڈاکٹر خالد سہیل صاحب امید کہ آپ بخیر ہوں گے۔ یوں تو آپ کی علم و تجربہ سے بالواسطہ اور بلا واسطہ مسلسل ہی استفادہ کرتا رہتا ہوں اور آپ کی شخصیت کی ہمہ جہتی کے بدولت یہ استفادہ کئی ایک شعبوں میں ہوتا ہے۔ ان شعبوں کا دائرہ کار شعر و ادب سے فکر و فلسفہ تک اور روزمرہ زندگی کے معاملات سے تاریخی، سماجی اور نفسیاتی موضوعات تک

Read more

ناول ”جین آئر“ کا تعارف و جائزہ

بین الاقوامی کلاسیکی ادب میں ایسے بے شمار ادیب موجود ہیں جو ابھی تک لوگوں کے دلوں میں گھر کیے ہوئے ہیں۔ انہیں میں سے ایک شارلٹ برانٹے بھی ہیں جو اپنی مثال آپ ہیں اور جن کے قلم نے ایسے متاثر کن کام کو تخلیق کیا ہے کہ جس کی وجہ سے وہ ابھی تک قارئین کے اعصاب پر چھائی ہوئی ہیں۔ ناول نگار و شاعرہ شارلٹ برانٹے ( 21 اپریل 1816۔ 31 مارچ 1855 ) وکٹورین دورحکومت میں یارک شائر شمالی انگلستان میں پیدا ہوئیں۔ والد کا نام پیٹرک برانٹے تھا جو ایک پادری تھے اور والدہ کا انتقال بچپن میں ہی ہو گیا تھا۔ برانٹے سسٹرز تین بہنیں تھیں تینوں ہی لکھتی تھی اور شارلٹ برانٹے سب سے بڑی تھیں۔

’جین آئر‘ شارلٹ برانٹے کا ایسا شاہکار ناول ہے جس نے اسے شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ شارلٹ برانٹے کی کہانیاں حقیقت نگاری پر مبنی ہیں جن کے ذریعے انیسویں صدی کے انگلستانی معاشرے کی زبردست عکاسی کی گئی ہے۔ شارلٹ برانٹے کا اسلوب سادہ اور دل چسپ ہے جو متاثرکن احساسات کا اظہاریہ ہے۔ وہ مضبوط کردار تخلیق کرتی ہے اور روزمرہ زندگی میں محبت، انصاف، جنسی تحمل اور دیگر معاشرتی مسائل کو موضوع بناتی ہے۔

Read more

جب کتابوں کی جگہ ڈائنوسار آباد ہونگے

کسی دانشور نے کیا خوب کہا تھا کہ ”انسان نے روئے زمین سے اتنا خزانہ حاصل نہیں کیا ہے کہ جتنا اس نے اپنے دماغ میں غوطہ زن ہو کر دریافت کیا ہے۔ کتابیں انسانی دماغ میں ڈوب کر حاصل کیے گئے خزانے ہیں جن سے وہ لوگ بھی استفادہ کر سکتے ہیں جن کو سوچنے اور غوروخوض کرنے کا فن نہیں آتا ہے۔ کتابوں کی اس افادیت ہی کی وجہ سے دنیا بھر میں کتاب میلے لگتے ہیں۔ درحقیقت

Read more

ودرنگ ہائیٹس: نفرت اور انتقام کی داستان

انگریزی کلاسیکی ادب کی نامور ادیبہ ’ایملی جین برانٹے‘ شارلٹ برانٹے کی چھوٹی بہن تھیں۔ برانٹے سسٹرز میں اس کا نمبر دوسرا تھا جب کہ تیسرے نمبر پر این برانٹے تھیں۔ ایملی برانٹے وکٹورین دور حکومت میں یارک شائر شمالی انگلستان میں پیدا ہوئیں۔ ماں کا انتقال بچپن میں ہی ہو گیا جب کہ والد ایک پادری تھے جن کی آمدن سے گھر کا گزارہ بمشکل ہی ہوتا تھا۔ ایملی کا ناول ’ودرنگ ہائیٹس‘ پہلی بار 1847 میں ایلس بیل

Read more

نواز شریف نے الیکشن سے پہلے ہی کشتی کو عزت دلا دی

کالم کے عنوان کی وضاحت کرتا جاؤں کیونکہ کمپیوٹر پر اردو ٹائپنگ میں اعراب یعنی زیر، زبر اور پیش لگانا مشکل ہے۔ یہ لفظ ”کشتی“ جو عنوان میں استعمال ہوا ہے یہ وہ ”کشتی“ نہیں ہے جس کے لیے انگریزی کا لفظ ریسلنگ استعمال ہوتا ہے۔ بلکہ یہ وہ ”کشتی“ ہے جسے انگریزی میں ”بوٹ“ کہتے ہیں۔ اب میں بوٹ کی مزید وضاحت نہیں کر پاؤں گا۔ آپ سب کو بخوبی علم ہے کہ پاکستانی سیاست میں بوٹ کی خاص

Read more

راجہ گدھ کا تانیثی تناظر! آٹھویں قسط!

دیکھیے آفتاب سیمی کی محبت کو کیا معنی دے رہا ہے۔ ”محبت چھلاوا ہے۔ اس کی اصل حقیقت بڑی مشکل سے سمجھ آتی ہے۔ کچھ لوگ جو آپ سے اظہار محبت کرتے ہیں اتصال جسم کے خواہاں ہوتے ہیں۔ کچھ آپ کی روح کے لئے تڑپتے ہیں۔ کسی کسی کے جذبات پر آپ خود حاوی ہو جانا چاہتے ہیں۔ اس لئے لاکھ چاہو ایک آدمی آپ کی تمام ضروریات پوری کر دے، یہ ممکن نہیں۔ انسان جامد نہیں ہے بڑھنے

Read more

رحمن اللہ گرباز کا احمد آباد میں ’سنچری سے بھی بڑا کارنامہ‘: ’اسی لیے افغان کھلاڑیوں کو انڈیا میں اتنا پیار ملتا ہے‘

ورلڈ کپ میں کچھ بڑے اپ سیٹ دیکھنے میں آئے اور کچھ ایسے واقعات بھی رونما ہوئے جن کی وجہ سے ورلڈ کپ شہ سرخیوں میں رہا۔

Read more

چینی مائیں اور حکومت نوجوانوں پر شادی کرنے اور بچے پیدا کرنے کا دباؤ کیوں ڈال رہے ہیں؟

چین میں آبادی کی شرح گر رہی ہے اور چین کی کمیونسٹ پارٹی لاکھوں نوجوان مرد اور خواتین کو اس رجحان کو بدلنے کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔

Read more

مولانا سیاست کے ٹِچ بٹن مگر اقتدار کا لالچ نہیں

مولانا کی کچھ ادائیں سب کا دل لبھاتی ہیں، ان کی تقریر میں ایک پورا سیاسی چسکا ہوتا ہے صرف جنت کی بشارت یا جہنم سے ڈرانا ہی نہیں۔ اپنی تقریر میں کھڑکا دھڑکا تو خیر ہر مولوی کرتا ہے مگر مولانا کی خوبی یہ بھی ہے کہ اسٹیج پر اگر ان کے دائیں بائیں سب ملا ہوں تو تقریری مقابلہ یہی لوٹتے ہیں جیسے کوئی قادرالکلام مشاعرہ لوٹے، وہ ایم ایم اے کے علمائے کرام لوٹنا یاد ہے ذرا

Read more

’بھکاری کو زندہ جلا‘ کر 80 لاکھ کا انشورنس فراڈ کرنے والا شخص 17 سال بعد کیسے پکڑا گیا؟

الزام لگایا جا رہا ہے کہ انیل سنگھ، ان کے والد اور خاندان کے دیگر افراد نے 20 لاکھ روپے کی انشورنس کروائی اور دو سال بعد انیل کی ’حادثاتی موت‘ کا دعویٰ کر کے پالیسی کی شرائط کے مطابق چار گنا زیادہ رقم یعنی 80 لاکھ کا دعویٰ کر کے دھوکہ کیا۔

Read more

اپنی دنیا آپ پیدا کر اگر زندوں میں ہے

آج شاعر مشرق کے جنم دن پر حسب روایت ملک بھر میں بڑی عقیدت و احترام اور اہتمام و انصرام کے ساتھ چھٹی منائی گئی۔ چھٹی کا دن معمولات زندگی سے فرصت اور فراغت کا دن ہوتا ہے اس لیے ہمارے ہاں اکثریت آرام کرتی ہے جب کہ اقلیت تفریح طبع کا اہتمام کرتی ہے۔ قوم مصور پاکستان کے ارشاد گرامی کے برعکس ایسے دن جہاد زندگانی میں اپنی دو شمشیروں ؛ جہد مسلسل اور عمل پیہم کو نیام میں

Read more

افغان جلیبی: معصوم فریبی

ایک جگہ ایک کالم نظر سے گزرا جہاں یورپ میں مقیم ایک صاحب نے اردو میں لکھا: اگر کسی ایک ملک کے شہری ہی انتہاپسندی میں ملوث ہوتے ہیں تو حکومت کے پاس اس بات کی کیا ضمانت ہے کہ جو افغان شہری قانونی طور سے ملک میں آباد ہیں، وہ ایسی گھناؤنی سرگرمیوں میں ملوث نہیں ہوں گے؟ اس کا سب سے بہتر طریقہ یہی ہے کہ قصور وار کا سراغ لگا کر اسے اس کے کیے کی سزا

Read more

سر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ایک شاعر یا حکیم الامت

اقبال بے شک ایک بہت بڑے شاعر، ادیب اور مفکر تھے لیکن وہ ہر عیب سے پاک اور ایک ولی اللہ نہیں تھے۔ ان کی برطانیہ نوازی ان کی شاعری سے مکمل طور پر واضح ہے اور برطانوی حکومت کے اچھے خاصے وفاداروں میں سے تھے۔ انہوں نے اپنی زندگی میں ایک بار بھی ہندوستان سے برطانوی سامراج کے نکلنے کی بات نہیں کی۔ جاوید اقبال اپنی کتاب میں کہتے ہیں :۔ ”جہاں تک اقبال صاحب کا انگریزی حکام کی

Read more

علامہ اقبال کے افکار و نظریات اور ہم!

9 نومبر کو ہم نے علامہ اقبال کا یوم پیدائش منایا ہے۔ اپنے قومی مشاہیر کو یاد رکھنا اور ان سے جڑے دن منانا یقیناً ایک اچھی روایت ہے۔ دنیا بھر میں یہی رواج ہے۔ ہم اکثر یہ بات سنتے ہیں کہ بطور قوم ہم اپنے محسنوں اور قومی ہیرو کی بے قدری کرتے ہیں۔ سو نہایت غنیمت ہے کہ ہم شاعر مشرق علامہ اقبال کو کسی نہ کسی حوالے سے یاد رکھتے ہیں۔ یہ الگ بات کی ان کی

Read more

اپنی باز نشستگی و خستگی پر

لو بھئی، ہوشیار باش، کہ آج ہم پوری طرح سٹھیا گئے ہیں۔ ڈاکٹر اجمل نے اپنے ایک مضمون میں ریٹائرمنٹ کا ترجمہ دوبارہ تھکاوٹ و خستگی کیا ہے۔ ہمارے ہاں سرکار انگلشیہ کے تتبع میں باز نشستگی و خستگی کی عمر ساٹھ برس ہے جسے عوامی محاورے میں ’سٹھیانا‘ بھی کہتے ہیں۔ لغت میں سٹھیانے کا مطلب لکھا ہے بڑھتی عمر کے سبب قویٰ مضمحل ہوجانا۔ غالب فرما گئے ہیں مضمحل ہو گئے قویٰ غالب اب عناصر میں اعتدال کہاں

Read more

جلاوطنی میں کرکٹ سیکھ کر چیمپیئن ٹیموں کو ہرانے والی افغان ٹیم طالبان حکومت میں کیسے چل رہی ہے؟

کرکٹ پر خبروں اور تجزیوں کی ویب سائٹ کرک انفو کے سینیئر مصنف سدھارتھ مونگا نے بی بی سی کو بتایا کہ افغانستان کی اس ٹورنامنٹ میں کارکردگی سنسنی خیز رہی ہے۔ افغانستان کا کوالیفائنگ لیگز سے تقریباً سیمی فائنل تک پہنچنے کا سفر حیران کن ہے اور انھوں نے 25 سالوں میں جو کیا وہ کرنے کے لیے دوسری ٹیموں کو 60-70 سال لگتے ہیں۔

Read more

ذہنی امراض اور معاشرتی رویہ

ایک معروف عالم دین اور مبلغ کے بیٹے نے خودکشی کر لی۔ خبر کے پھیلتے ہی ایک طوفان امڈ آیا، کہیں شخصیت پر طنز ہوا، دقیق فقرے کسے گئے اور کہیں متنازعہ سازشی نظریات کے تانے بانے بنے جانے لگے۔ سوشل میڈیا پر اس معاملے میں تیقن سے اپنی رائے کا اظہار کرنے والوں میں سے کوئی بھی حقائق سے آگاہ نہیں تھا لیکن تعصب، ناپسندیدگی اور امتیاز پر مبنی ذہنوں نے اس واقعہ کے متعلق ایک فیصلہ کن نقطہ نظر

Read more

غصہ اور اشتعال کمزوری کی علامت ہے

چند روز قبل ٹی وی پر ایک خبر پڑھی جا رہی تھی اس کے مطابق لاہور میں دو پڑوسیوں کے درمیان گاڑی پارک کرنے کی جگہ پر جھگڑا ہو گیا۔ جھگڑے کے نتیجے میں ایک نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا اور قاتل وہاں سے فرار ہو گیا۔ پولیس اسے تلاش کر رہی ہے امید ہے اسے جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ اسی دن خبروں میں یہ بھی دکھایا گیا ایک ٹی وی ٹاک شو کے

Read more

یہ ڈپریشن اور اینگزائٹی مجھے بہت جلد مار ڈالے گا

تین نومبر کو میں اس دنیا میں آیا بچپن کا تو مجھے یاد نہیں مگر جب عمر ذرا بڑھی تو مجھے احساس ہو کہ مجھ میں حساسیت کا بہت بڑا مادہ ہے۔ میں حد سے زیادہ حساس تھا۔ چھوٹی چھوٹی باتوں پر پریشان ہوجاتا تھا۔ مگر وقت کے ساتھ ساتھ کچھ بہتری آتی گئی۔ میں اب تک جتنی گزاری اس میں صرف محبت کرنا سیکھا لوگوں کی مشکلات میں ان کا ساتھ دیتا رہا کیونکہ مجھے کسی بھی انسان کو

Read more

اقبال کا فلسفہ خودی اور مرد مومن

برصغیر پاک و ہند میں جب چاروں طرف غلامی کی تاریکیاں چھانے لگیں، جب رگوں میں زندگی کا خون منجمد ہونے لگا، جب حوصلوں کی چمک ماند پڑنے لگی، آزادی کا تصور رکھنا بھی بغاوت سے تعبیر کیا جانے لگا اور زندگی مردہ دلی بن کر رہ گئی تو فکری بے حسی اور ذہنی پسماندگی کے اس ظلمت کدے میں علامہ اقبال کی شخصیت امید کی روشن کرن کی حیثیت سے نمودار ہوئی۔ آپ سمجھتے تھے کہ آزادی کی نعمت

Read more

موقف کی تلاش

”موقف کی تلاش“ ڈاکٹر محمد خاور نوازش کی تازہ تصنیف ہے جو بہت عمدہ اور دیدہ زیب گیٹ اپ کے ساتھ عکس پبلیکیشنز، لاہور سے شائع ہوئی ہے۔ ڈاکٹر صاحب ایک وسیع مطالعہ رکھنے والے استاد، ایک محنتی محقق اور ایک صاحب رائے لکھاری ہیں۔ ”موقف کی تلاش“ سے قبل وہ ”مشاہیر ادب: خارزار سیاست میں“ ، ”ادب زندگی اور سیاست“ ، ”عطا الحق قاسمی کی تحریریں سیاسی و سماجی تناظر میں“ ، ”ارمغان روبینہ ترین“ ، ”اردو ہندی وحدت

Read more

مسئلہ دل کا نہیں دماغ کا ہے

میں نے ایک روایتی اور مذہبی گھرانے میں آنکھ کھو لی۔ نانا اور نانی گاؤں کے ان اولین خوش نصیبوں میں سے تھے جنہوں نے حج کرنے کی سعادت حاصل کی۔ نانا ترجمہ کے ساتھ قرآن پڑھتے تھے، قصص الانبیاء اور تصوف پر بھی کتب کا مطالعہ کرتے اور پھر ہماری استعداد کے مطابق کبھی کبھی ہمیں بھی تعلیم کر دیا کرتے۔ اگر کہیں مذہبی محفل کا انعقاد ہوتا تو بڑے اہتمام کے ساتھ وہاں حاضری دینے جاتے۔ نانی نے

Read more

ڈھائی سو سال پرانے خطوط جو کبھی اپنی منزل پر نہ پہنچ سکے: ’میں آپ کو پانے کے لیے بیتاب ہوں‘

برطانیہ اور فرانس کے درمیان معروف ’سات سالہ جنگ‘ کے دوران فرانسیسی جہاز رانوں تک پہنچنے سے پہلے برطانیہ کی رائل نیوی نے جو خطوط ضبط کیے تھے انھیں ڈھائی سو سال بعد پہلی بار کھولا اور پڑھا گیا ہے۔

Read more

سندھ میں 19 ہزار سے زائد قیدی حق رائے دہی کے لئے توجہ کے منتظر

ملکی قوانین کے مطابق قیدیوں کو بھی حق رائے دہی استعمال کرنے کا پورا اختیار ہے۔ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 51 کے مطابق ہر وہ شخص ووٹ دینے کا حقدار ہو گا جو پاکستان کی شہریت کا حامل ہے اور اس کی عمر 18 سال سے کم نا ہو اس شخص کا نام ووٹر لسٹ میں شامل ہو گا جو اہلیت پر اترتا ہے، آئین میں ووٹنگ کا حق مقررہ حد اہلیت قیدیوں کے لیے بھی شامل ہے، الیکشن

Read more

پاکستان میں پیدا ہونے والے افغانی اور نو لکھی کوٹھی کے ولیم کا نوحہ

ہزاروں کی تعداد میں طورخم بارڈر پر موجود، وہ ”افغانی“ جو پاکستان میں پیدا، جوان اور بھال بچوں والے ہوئے، کی گفتگو ذاتی طور پریا سوشل میڈیا کے توسط سے اگر سنیں تو ، ایک بات پر وہ بار بار اصرار کر رہے ہوتے ہیں، کہ ہم تو یہی اسی ملک میں پیدا ہوئے، ہمارا تو سب کچھ یہیں ہے اور جس ملک کی طرف ہمیں واپس جانے کا کہا جا رہا ہے، اس کے بارے میں ہمیں صرف اتنا

Read more

جنت سے ایک خوان۔ یوسف ادریس کا افسانہ

منیات النصر کی گلیوں میں کسی کو بھاگتے ہوئے دیکھنا ایک عجیب بات تھی۔ وہاں لوگ کم ہی بھاگتے تھے۔ اگر عجلت کی کوئی وجہ نہ ہو تو کوئی کیوں بھاگے؟ قصبے میں وقت کا حساب منٹوں اور سیکنڈوں میں نہیں ہوتا تھا۔ ٹرینیں بھی روشنی میں چلتیں۔ پہلی طلوع آفتاب کے بعد ، دوسری جب سورج نصف النہار پر ہوتا اور تیسری غروب آفتاب سے پہلے۔ وہاں کوئی شور شرابا نہیں ہوتا تھا جو اعصاب کو برانگیختہ اور جلدی

Read more

راجہ گدھ کا تانیثی تناظر! ساتویں قسط

سیمی احتجاجاً کالج چھوڑ کر پنڈی جانے کا فیصلہ کرتی ہے جانے سے پہلے قیوم سے مل کر اپنے گھر کی تلخیوں کا ذکر کرتی ہے۔ قیوم سمجھانے کی کوشش کرتا ہے لیکن وہ اپنے فیصلے سے دستبردار نہیں ہوتی۔ یہاں یہ ذکر اہم ہے کہ لاہور میں بھی وہ ہوسٹل میں رہ کر آزادی اور بے فکری کی زندگی گزار رہی ہے کہ مالی اخراجات اس کے والدین ہی اٹھاتے ہیں۔ یہاں قاری کو سیمی میں فیصلہ کرنے کی قوت

Read more

سندھ کی سیاسی انگڑائی۔۔۔

شاہ عبدالطیف بھٹائی کی شاعری میں گوندھی ہوئی سندھ دھرتی سراپا سحر ہے، یہاں قدم رکھیں تو یوں لگے جیسے آپ کسی خانقاہ کی روح میں اترتے چلے جا رہے ہیں، جیسے ایک تسکین بخش گہرائی ہو جس میں انسان اپنے تمام احساسات کے ساتھ چلا جا رہا ہو، صوفی ازم، نیشنل ازم اور وفاقیت کا حسین امتزاج لیے سندھ وسیع کائنات ہے، عاجزی یہاں کے مزاجوں کا خاصہ ہے، جو صدیوں سے موجود صوفی ازم سے مستعار ہے۔ یہاں

Read more

سندھ کا سوشل میڈیا ’سٹار‘ ڈاکو ثنا اللہ شر، جس کی شاعری کی ویڈیوز مقبول ہوئیں

ثنا اللہ شر کو شاعری اور گلوکاری سے لگاؤ ہے۔ وہ پولیس کے خلاف شاعری کرتا جبکہ اس کے جواب میں پولیس اہلکار جوابی شاعری بھیجتے تھے اور یہ ویڈیوز بھی مقامی طور پر مقبول رہیں۔ ثنا اللہ شر کی شاعری مقامی گلوکاروں نے گائی بھی ہے۔

Read more

” مقدس گناہ“ ایک تعارف

” صرف عورت ہی کیوں؟ وجاہت کے لہجے میں شعلہ سا لپک آیا، حرف دہائی دینے لگے۔ آبروریزی کی اذیت سے مرد بھی گزر سکتا ہے دیا۔ دردمندی اور محبت سے عاری ہر لمس تشدد آمیز ہے، چاہے مرد کے حصے میں آئے یا عورت کے۔ اس تشدد سے جسم ہی مجروح نہیں ہوتا، روح بھی گھائل ہوتی ہے اور دنیا کا سب سے سفاک عمل روح کی عصمت دری ہے“ نینا عادل بطور شاعرہ اپنی پہچان رکھتی ہیں، ان

Read more

بدلا ہوا پاکستان اور نواز شریف کی واپسی پارٹ 2۔

سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف 21 اکتوبر 2023 کو لاہور ائر پورٹ پر پہنچے تو اسی مقام پر جن لوگوں نے انہیں 2018 ء کو گرفتار کیا تھا۔ آج وہی ان کو سیلوٹ مار رہے تھے۔ نواز شریف کو برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ہیتھرو ائرپورٹ پر خدا حافظ کہنے آئے جب کہ ان کو سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں سربراہ مملکت کا ”پروٹوکول“ دیا ایسا لگتا ہے۔ سب کچھ بدل گیا ہے۔ نواز شریف نے اپنی

Read more

لاہور کا سقراط : ایک کتاب، ایک سفر

ستر کی دہائی میں جب میں لاہور کے قدیم علاقہ مزنگ کی ٹیڑھی میڑھی گلیوں اور بازاروں میں اپنے ہم عمر دوستوں کے ساتھ مل کر کھیلنے کے لیے سگریٹ کی خالی ڈبیاں اکٹھا کرنے میں مگن ہوتا تھا۔ مجھے کہاں پتہ تھا کہ ان دنوں اسی شہر کے دانش کدوں، چائے خانوں اور ترقی پسندی کے مراکز پر لاہور کے سقراط علم و دانش، بیداری اور شعور کی کرنیں بانٹنے میں مصروف ہیں۔ وہ اپنے ہم نفسوں کو بامعنی

Read more

کوہلی کی 49 سنچریوں کا ریکارڈ: جب سچن تندولکر نے خود کہا کہ ویراٹ ان کا ریکارڈ توڑیں گے۔۔۔

ایک زمانے میں انھیں ان کے جارحانہ رویے کی وجہ سے ’بیڈ بوائے‘ کہا جاتا تھا لیکن ویراٹ نے اب نہ صرف انڈین شائقین بلکہ پوری دنیا کے کرکٹ شائقین کے دلوں میں اپنے لیے ایک منفرد مقام بنا لیا ہے۔

Read more

خود کشی، خواب اور محترم مولانا

دنیا میں بے شمار حادثاتی اموات ہوتی ہیں۔ ان میں ایک حادثاتی موت خود کشی بھی شامل ہے۔ بلاشبہ اس موت کے کئی اسباب ہوتے ہیں اور دنیا میں ہر خود کشی کے اسباب میں جہاں مختلف مسائل، وجوہات شامل ہیں وہاں سب سے اہم نا امیدی کی بنیاد پر پیدا ہونے والی کمزور قوت فیصلہ، منفی طرز فکر پر مبنی ہیں اور ان عوامل کی وجہ سے متاثرہ شخص اس بات پر یقین کرنا شروع کر دیتا ہے کہ

Read more

20ویں صدی میں ٹیڈی بیئرز اور کراس ورڈ پزل کو معاشرے کے لیے خطرہ کیوں سمجھا جاتا تھا؟

ہماری تفریحات کا لازمی حصہ سمجھے جانے والے ٹیڈی بیئرز اور کراس ورڈ پزلز تاریخ کے کسی موڑ پرسخت تنقید کی زد میں رہے ہیں۔ کراس ورلڈ پہلیوں کو اگر حقیر سمجھا گیا تو بے ضرر ٹیڈی بیئر کو تو نسلوں کے خاتمے کی وجہ تک بنا دیا گیا۔

Read more

بلونت سنگھ کا ناول: رات چور اور چاند

پنجاب کی دھرتی نے ایسے کئی نامور ادیب اور شعرا پیدا کیے ہیں کہ جنہوں نے ادب کی دنیا میں سخن فہمی کو جلا بخشی۔ انہیں میں سے ایک بلونت سنگھ ہیں جنہوں نے اردو ادب کے لیے گراں قدر خدمات انجام دیں ہیں۔ وہ ایک بہترین ناول نگار، افسانہ نگار اور ڈرامہ نویس ہیں۔ انہوں نے اپنے فکشن میں پنجاب کی دیہی زندگی کی ایسی بہترین عکاسی کی ہے کہ جیسے مصور کینوس پر کوئی ایسا شاہکار تخلیق کرے

Read more

خدا حافظ افغان

پاکستان کی تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ پاکستان کی تاریخ متنازع معلومات، فریب، ڈھکوسلوں اور غیر مصدقہ اطلاعات کا پلندا ہے۔ پاکستان کا یوم پیدائش ہو یا کسی جنگ کا واقع، ایک ایک شے کے متنازعہ ہونے پہ سینکڑوں مستند کتابیں موجود ہیں جو سچ اور جھوٹ کی تقسیم سے پرے اس گلستان نا پائدار کی پائیداری کا واضح ثبوت ہیں۔ پاکستان کا نظریہ (دو قومی نظریہ) سراب کی کئی پرتوں میں اٹا ہوا ہے۔ پاکستان کا نصاب الف لیلہ

Read more

ورلڈ کپ میں انڈیا کے لیے سب سے زیادہ وکٹس لینے والے محمد شامی جن کے لیے 22 گز سے لمبی ہر جگہ ’پچ‘ ہوتی ہے

انڈین فاسٹ بولر محمد شامی نے رواں ورلڈ کپ میں دو بار پانچ وکٹیں لے کر جہاں اپنی اہمیت واضح کی ہے وہیں وہ انڈیا کی جانب سے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 45 وکٹ لینے والے بولر بھی بن گئے ہیں۔

Read more

راجہ گدھ کا تانیثی تناظر! چھٹی قسط

کہانی اور کرداروں کے بعد ضروری ہے کہ مصنفہ کے تھیسس پر بات کی جائے اور یہ تھیسس ایک نہیں کئی ہیں۔ حلال و حرام، سماجی طبقات، وفا اور بے وفائی، جنس اور کردار، آزادیِ نسواں کی خرابیاں، گدھ کی مردار کھانے کی خصلت، حرام و حلال اور پاگل پن کا فلسفہ، جینی ٹیکس، ماڈرن تعلیم یافتہ عورت کی بے چارگی، اپّر کلاس کی ناکامی، مڈل کلاس عورت کی وفا، طوائف کا حرام رزق، شادی، روحانیت، وغیرہ وغیرہ۔ اگرچہ ہمارا

Read more

ہمارے بچے کنویں کے مینڈک

روس کے علاقے سائبیریا میں ایک چھوٹا سا گاؤں اویمیاکون جہاں عموماً درجہ حرارت منفی 40 ہوتا ہے۔ وہاں زندگی گزارنا انتہائی کٹھن ہے۔ اسی گاؤں میں ایرم تلق نامی خاتون صبح چھ بجے برف کو پگھلا رہی ہے اور ناشتہ تیار کر رہی ہے اپنے بیٹے الیوشا کے لیے۔ الیوشا آٹھ سال کا بچہ ہے۔ 50 پر الیوشاسکول ضرور جاتا ہے۔ ناشتہ کرنے کے بعد الیوشا چھ لیئرز کا جیکٹ پہنتا ہے۔ جو اون اور کھال سے بنا ہوتا

Read more

سلمی اعوان : ریشم کی اٹی یا اک جیول باکس

یاد کی سیڑھی لگا کر کہیں نیچے اپنے بچپن کو نو خیزی میں داخل ہوتے زمانے کو یاد کروں تو شاید یہ رسالہ زعفران تھا جہاں سلمی اعوان کی پہلی تحریر یادداشت کے خانے میں کچھ کچھ محفوظ ہے، شگفتہ سی کھلکھلاتی تحریر، حیرت ہوئی کہ کوئی عورت کیسے اتنی دلیری سے اپنی صورت و شخصیت پہ ہنس سکتی ہے اور تنقید کر سکتی ہے کچھ ایسے کہ ہنسنے پہ مجبور کردے۔ اس رسالے میں ساتھ کارٹون بھی ہوا کرتے

Read more

لوگ کیا کہیں گے

لوگ آخر کیا کہیں گے؟ لوگ کیا کہیں گے جاننے کا مجھے ہمیشہ سے شوق رہا ہے۔ اسی لیے جب بھی میں سنتی ہوں لوگ کیا کہیں گے تو میں پوری کوشش کرتی ہوں کہ اس کی کچھ تفصیلات حاصل کر سکوں لیکن لوگ اکثر مجھے بال کی کھال اتارنے کا الزام دے کر چپ کرا دیتے ہیں۔ ورنہ ایک سخت سی نظر مجھ پر ڈال کر کہتے ہیں۔ ”یہ کیسا احمقانہ سوال ہے۔ آپ کو خود نہیں معلوم کیا؟“

Read more

عاصم جمیل کی خودکشی۔ اب سوچ بدلنا ہو گی

کہتے ہیں کہ دنیا کا سب سے بڑا بوجھ بوڑھے باپ کے کاندھوں پر جوان بیٹے کے جنازے کا ہوتا ہے۔ ہر کسی کی یہ دعا ہوتی ہے کہ اللہ یہ دن کسی بوڑھے باپ پر نا لائے مگر اللہ اپنے بندوں کو یہ غم دے کر آزماتا ہے کہ کون اس کی رضا میں راضی رہتا ہے اور کون نہیں۔ ہم سب کے لیے قابل احترام مولانا طارق جمیل کے صاحب زادے عاصم جمیل کی اندوہناک موت نے ناصرف

Read more

فلسطین: موت رقص کناں ہے اور امن کی فاختہ اداس ہے

آزادی ۔ ۔ ۔ سنو اے ساکنان خاک پستی صدا یہ آ رہی ہے آسماں سے کہ آزادی کا اک لمحہ ہے بہتر غلامی کی حیات جاوداں سے جوش ملیح آبادی ۔ ۔ ۔ حماس کا پہلا حملہ ۔ ۔ سات اکتوبر دو ہزار تئیس کو جب حماس نے سینکڑوں میزائلوں اور ہزاروں راکٹوں سے حملہ کیا تو اسرائیل اور امریکہ کیا ساری دنیا میں کسی کے وہم و گماں میں بھی نہ تھا کہ حماس اتنا تباہ کن حملہ

Read more

ماضی تا حال، مسئلہ فلسطین اور جامعہ ملیہ

مسئلہ فلسطین طویل عرصے سے عالمی سطح پر انصاف اور انسانی حقوق کے علمبردار افراد اور اداروں کے لیے بحث کا موضوع رہا ہے۔ ان اداروں میں ہندستان کا مشہور تعلیمی ادارہ جامعہ ملیہ اسلامیہ بھی ہے، جس کی سماجی انصاف اور عالمی امن سے متعلق معاونت اور حصہ داری کی ایک لازوال تاریخ رہی ہے۔ اسی جامعہ انتظامیہ کی جانب سے حالیہ صہیونی دہشت گردی کی مناسبت سے 10 اکتوبر 2023 کو جاری کردہ ایک سرکلر میں، چیف پراکٹر

Read more

ناول ”بت پرستوں کی نئی نسلیں“ ۔ آخری باب

نوٹ : بت پرستی ان کا مذہب نہیں تھا۔ یہ تو ان کے اذہان کے جنگلوں میں ہزاروں سالوں سے پھیلا ہوا، وہ سم ہلاہل تھا، جو ان کی نسلوں کی شریانوں میں لہو کی طرح سرایت کر چکا تھا۔ وہ کسی رنگ، بے رنگ، وجودی یا غیر وجودی بت کو تراش کر اس کی پراسرار انداز میں پوجا شروع کر دیتے۔ کچھ دیر بعد انہیں احساس ہوتا کہ یہ تو خود ان کے ہاتھوں سے تراشا ہوا ہے، تو

Read more

9 مئی کے واقعات پر لعنت بھیجتے راولپنڈی کے "اپدیشک”

عدنان حیدر ایک ہونہار نوجوان ہیں۔ انجینئرنگ سے فلم سازی کے علاوہ دیگر کئی شعبوں میں بھی مہارت کے حصول کے لئے کئی ڈگریاں حاصل کررکھی ہیں۔ ”انجام“ فی الوقت البتہ میرے ساتھ ایک ٹی وی شو کی میزبانی کی صورت ہوا ہے۔ میری دلی تمنا ہے کہ خود کو ہر فن مولاکے جنون میں مبتلا رکھنے کے بجائے موصوف کسی ایک شعبے میں اپنی صلاحیتیں نکھارنے پر توانائی مرکوز کردیں۔اس خواہش میں اکثر انہیں ڈانٹنے کو بھی مجبور ہو

Read more

2023 میں سیاحت کے لیے دنیا کے پانچ بہترین گاؤں کون سے ہیں؟

گذشتہ تین سال سے یو این ڈبلیو ٹی او نے دنیا بھر کے ان دیہات کو تسلیم کیا ہے جو ’دیہی علاقوں کی پرورش اور مناظر، ثقافتی تنوع، مقامی اقدار اور کھانا پکانے کی روایات کے تحفظ میں پیش پیش ہیں‘ اور اس نے 2023 کے لیے اپنی فہرست بھی جاری کی ہے۔

Read more

’پیارے پنجابیو ٹریکٹر کو کھیتوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے، اسے موت کا فرشتہ نہ بنائیں‘

یک خطرناک ٹرینڈ آج کل انڈیا کے صوبے پنجاب میں چل رہا ہے جہاں پنجابی کسان اپنے ٹریکٹرز پر خطرناک سٹنٹس کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ اس خطرناک رحجان نے مقامی سطح پر اس قدر مقبولیت حاصل کر لی ہے کہ اب یہ سوشل میڈیا سے نکل کر مقامی سطح پر منعقدہ میلوں ٹھیلوں کا بھی حصہ بن گئے ہیں۔

Read more

شاہ رخ خان کا ’بازی گر‘ سے ’جوان‘ تک کا سفر: ایک اینٹی ہیرو جو پہلے ’کِنگ آف رومانس‘ اور پھر سُپرسٹار بنا

یوں تو آج شاہ رخ کو کنگ آف رومانس کہا جاتا ہے لیکن شاہ رخ نے کامیابی کی پہلی سیڑھی رومانس کے ذریعے نہیں بلکہ اینٹی ہیرو بن کر چڑھی۔

Read more

لاڈلا کون؟

دوپہر اور رات کے کھانے میں تو ہم تنوع کی خواہش رکھتے ہیں مگر ناشتے میں یکسانیت قبول کر لیتے ہیں، پتا نہیں ایسا کیوں ہے، خیر، کل صبح جب ہم انڈہ توس اور چائے کی پیالی کے منتظر تھے تو اطلاع ملی کہ آج ناشتے میں حلوہ پوری، سری پائے ، آملیٹ پراٹھا اور کھیرملے گی، اس غذائی اوباشی کے اسباب پوچھے گئے تو پتا چلا کہ ہمارے خان ساماں سلیم رحمانی کے مرشد صبح صبح چکوال سے تشریف

Read more

پڑھنے، لکھنے میں مشکل کا سامنا کرنے والے ’ڈیسلیکسیا‘ کا شکار بچے: ’سکول والوں نے کہا بچے کے ساتھ نفسیاتی مسئلہ ہے‘

ماہرین کے مطابق بچوں کو لکھنے، پڑھنے اور یاد کرنے کے مسائل کو ڈیسلیکسیا کہا جاتا ہے۔ جن بچوں کو الفاظ پڑھنے، لکھنے، یاد کرنے میں مسائل ہوں ان کے بارے میں کہا جا سکتا ہے کہ وہ ڈیسلیکسیا کا شکار ہو سکتے ہیں۔

Read more

ہم کھوکھلے انسان اور فلسطین

فلسطینوں اور صیہونیوں کے درمیان جنگ کی صورت حال سے پوری دنیا میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ 1822 میں فلسطین میں جو یہودی آباد تھے ان کی تعداد چوبیس ہزار سے زیادہ نہ تھی۔ یہ تعداد ملک کی کل آبادی سے دس فیصد سے بھی کم تھی۔ اس وقت ظلم و بربریت کی جو داستان رقم کی جا رہی ہے اور بدلے میں عالمی طاقتوں کی بے حسی دیکھ کر ٹی۔ ایس ایلیٹ کی نظم جو بارہویں

Read more

اردو بکس ورلڈ

اردو زبان سے سرمد خان کی محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ ان کا گھر متحدہ عرب امارات میں ڈیرا دبئی کے علاقہ ریگا روڈ پر واقع ہے۔ پہلی بار ان کے گھر گیا تو ایسا لگا کہ شاید یہ انسانوں کی رہائش نہیں بلکہ کتابوں کے رہنے کی کوئی جگہ ہے۔ یہ تین بیڈ روم کا گھر ہے، سٹنگ روم ہے اور ڈائننگ حال بھی ہے، اور وہاں ہر جگہ پر تاریخ، مذہب، سیاست، ادب، شاعری، شخصیات و نظریات

Read more

ہاسٹلائز روحیں

ہاسٹل ہر اس جگہ پائے جاتے ہیں جہاں گھر نہ ہوں، مگر یہ بات بھی درست ہے کہ اگر بیوی ’اچھی‘ ہو تو گھر کو ہاسٹل بنتے دیر نہیں لگتی۔ دوسری طرف ہاسٹل کو گھر بنانے کے ہنر سے کم کم لوگ ہی واقف ہوتے ہیں۔ ”ہاسٹل میں پڑنا“ پطرس کا موضوع بنا تو اس کے پیچھے وہ اوصاف حمیدہ تھے جو ہوسٹلائز طلباء کی شخصیت کا خاصہ ہوتے ہیں۔ میں بھی ایک طالب علم ہوں اور ہاسٹلائز بھی۔ مگر

Read more

پیار کی چنگاری

موسم نے ایک بار پھر انگڑائی لی ہے، موسم خزاں شروع، پیڑوں کے پتے بہار اور گرمی میں اپنی تمام تر رعنائیاں دکھانے کے بعد مختلف رنگوں میں تبدیل ہو کر پھر اپنی اپنی ٹہنیوں سے آئندہ بہار کی آمد تک پھر سے ملن اور وصل کے وعدہ کے بعد جدا، الوداع۔ شاہد یہ پیڑ بھی پکار پکار کے کہہ رہے ہوں، ”ہم تم سے جدا ہو کے مر جائیں گے رو رو کے۔“ 1986 کے اوائل میں میں شکاگو سے

Read more

الفریڈ نوبل اور نوبل انعام کی تاریخ

آج ایک ایسے انسان کے بارے اظہار خیال ہے جو نہایت کم عمری میں کامیابی کے سنگھاسن پر بیٹھا اور کامیابی کے زینے طے کرتا ہی چلا گیا۔ اس نے صرف ایک بات کو اپنے پلے باندھ لیا، محنت اور صرف محنت۔ وہ بچہ الفریڈ نوبل 21 اکتوبر 1833 ء کو سویڈن کے شہر سٹاک ہوم میں پیدا ہوا۔ وہ ایک سائنسدان (کیمیا گر) ، کامیاب کاروباری انسان، نئی سائنسی ایجادات کا موجد، انجینئر، مصنف اور فیلاتھراپنسٹ یعنی انسان دوست

Read more

ٹاپ ٹرینڈ

یہ لیک ویڈیو کا زمانہ ہے۔ آئے دن کسی نہ کسی کی ویڈیو لیک ہوتی رہتی ہے سیاستدان سے لے کر مفتی تک اس وبا سے نہیں بچے، تو پھر ٹک ٹاکر اور ولاگر کس کھیت کی گاجریں ہیں۔ ٹاپ ٹرینڈ میں وہی ہے جس کی ویڈیو لیک ہے۔ عام بندے کو کوئی نہیں پوچھتا، نہ اس کے فالوورز ہیں۔ تو جس نے لائکس اور فالورز بڑھانے ہیں اس کو اپنی ویڈیو تو لیک کرنی پڑے گی۔ راتوں رات ملین

Read more

اسرائیل کو عجلت میں نہیں بلکہ سوچ سمجھ کر فیصلے کرنا ہوں گے

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان حالیہ جنگ کے شروع میں دونوں اطراف کے لئے ہمدردیاں موجود تھیں مگر اسرائیل کی طرف سے غزہ پر حملہ کرنے اور انسانی جانوں کا نقصان ہونے سے اب دنیا کے ہر ملک میں ریلیاں نکلنی شروع ہو گئی ہیں جس سے اسرائیل کی ہمدردیاں کم ہوتی جا رہی ہیں جو اس بات کی طرف اشارہ ہیں کہ ان کی حکمت عملیوں پر عدم اعتماد کیا جا رہا ہے۔ امریکہ کے صدر جو اب تک

Read more

غزہ کی خاموش چیخیں

کل سے غزہ کا رابطہ دنیا سے ٹوٹ گیا۔ اب وہاں سے کوئی حقیقی تصویر اور آواز ہم تک نہیں پہنچ رہی۔ کل تک، جب امریکی ٹی وی پر غزہ کی فلم چلتی تھی تو اسے بے آواز رکھا جاتا تھا۔ لاکھوں ڈالر کے اشتہارات دینے والی یہودی سرمایہ داروں کے میڈیا کنسلٹنٹس کا یہی حکم رہا ہو گا۔ ایسا نہ ہو کہ بلکتے ہوئے بچوں، زخمی بچے کو دیکھ کر چیخ کر بے ہوش ہوتی ماں یا اپنی بے

Read more

ڈائیلاگ، ڈائیلاگ، ڈائیلاگ

سیاست، جمہوریت کا بنیادی مقصد ہی آگے کا راستہ تلاش کرنا ہوتا ہے۔ ایک اچھی سیاسی اور جمہوری حکمت عملی ہی مسائل کا حل کرتی ہے اور اسی بنیاد پر ہم مضبوط ریاستی نظام کی طرف بڑھ سکتے ہیں۔ کیونکہ محاذ آرائی، ٹکراؤ، تلخیوں، ناراضگیوں، اختلافات، دشمنیوں یا سیاسی تعصب کی بنیاد پر ہم ترقی کم اور اپنے لیے برے حالات زیادہ پیدا کرتے ہیں۔ سیاسی یا ریاستی محاذ پر مختلف فریقین کے درمیان اختلافات کا پیدا ہونا ایک فطری

Read more

میش اپس کے لیے مشہور بینڈ ’خود غرض‘: ’لوگ ابھی بھی سمجھتے ہیں کہ ہم انڈین ہیں‘

کچھ سال سے اپنی موسیقی کے لیے بار بار سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے بینڈ ’خود غرض‘ نے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کو پاکستان اور انڈیا دونوں سے بہت پیار ملا ہے۔

Read more

آغا جان: لالی وڈ کے روایت شکن فلم ساز جنھوں نے سلطان راہی کے ہاتھ میں گنڈاسہ تھمایا

حسن عسکری نے ایک ایسے وقت میں بابرہ شریف سے ایک مُنتقِم دوشیزہ کا کردار ادا کروایا جب فلم کی ہیروئین نزاکت اور حسن و جمال کا پیکر تصور کی جاتی تھیں اور یہی کردار فلم کی کامیابی کی وجہ بنا۔ اِسی طرح فلم ’میلہ‘ میں انجمن کا کردار بھی اس بات کی گواہی ہے کہ آغا جان نے انجمن سے ’میلہ‘ کا کردار کروا کے ان کے اندر روایتی ہیروئن کے تاثر کو توڑ دیا۔

Read more

یہ سامراجی عہدے دار بھاگ بھاگ کے لمز کیوں جاتے ہیں؟

ویسے تو یہ سوال پوچھنا جائز ہے نہ ہی ہماری ذات کے لوگوں کی کوئی شرعی حیثیت کہ اس سوال کا جواب سامراج ہمیں دینا پسند کرے۔ مگر چونکہ ہم رعایا کے لیے بنایا گیا ایک نان فنکشنل غیر اہم قانون، نہ صرف ہمیں یہ اختیار دیتا ہے بلکہ واجب ٹھہراتا ہے کہ ایسے واقعات پہ باقاعدہ سوال کیا جائے جو عوام کو اپنے حقوق سے محروم کرنے میں معاون ہوں۔ یہ الگ بات ہے کہ سامراج رعایا کو سانس

Read more

کیا کشمیر کا مسئلہ آپ کے دل کے قریب ہے؟

اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ کشمیر کیسے معرض وجود میں آیا؟ برطانیہ سے آزادی کے وقت کشمیر کیوں پاکستان یا ہندوستان کا حصہ نہ بن سکا؟ کشمیر کے مسئلے میں پاکستانی اور ہندوستانی حکومتوں نے کیا کردار ادا کیا؟ کشمیر کے مسئلے کو حل نہ کرنے میں امریکہ، روس اور چین نے کیا مسائل پیدا کیے؟ کشمیر کے بارے میں اقوام متحدہ کی قراردادیں کیوں ناکام ہوئیں؟ تو آپ کو عبدالحمید باشانی، جو ایک افسانہ نگار ہی نہیں،

Read more

کشتی، پہلوانی اور لٹھ بازی

ہر سال دیسی مہینے اساڑھ 25، 26 اور 27 تاریخ کو بابا جی کا سالانہ عرس ہوا کرتا۔ اس میں پنجاب بھر سے تھیٹر، چڑیا گھر، عجائب گھر، سینما، مداری، شعبدہ باز، جادوگر اور دیگر فنکار آتے اور اپنے اپنے فن کا مظاہرہ کر کے اپنے لیے روزی روٹی اور حاضرین کے لیے تفریح طبع کا سامان مہیا کرتے اُن دنوں عالم لوہار، عنایت حسین بھٹی اور استاد گامن کے تھیٹر خصوصی شہرت رکھتے تھے۔ ان تھیٹر کے سامنے پلے

Read more

چک پیراں کا جسا: کتاب پر تبصرہ

کچھ کہانیاں آپ سے چمٹ جاتی ہیں۔ جیسے بھوت پریت، آسیب چمٹ جاتے ہیں۔ چھوڑتی ہیں نہیں آپ کو جب تک کہ اپنے آپ کو پورا نہ پڑھوا لیں۔ اثرات بعد میں بھی نہیں جاتے۔ ویسے میرا ماننا ہے کہ کہانی کبھی مکمل نہیں ہوتی۔ کہانی، ایک سے دوسرے واقعہ کی طرف سفر کا نام ہے اور یہ سفر کبھی ختم نہیں ہوتا۔ سو کہانی بھی کبھی ختم نہیں ہوتی۔ ہاں! کہانی کہنے /لکھنے والا تھک کے کسی موڑ پہ

Read more

راجہ گدھ کا تانیثی تناظر! پانچویں قسط

چوتھی عورت، روشن؛ راوی قیوم (یعنی مصنفہ) کی زبانی۔ ”موتیا رنگت ہلکا زرد لباس پھیکے پھیکے ہونٹ اور بہت خوبصورت ہاتھ۔ پیلی موم کا بت، پلکیں رخساروں سے پیوست۔ سخت پردے میں پلی، ماموں زاد، چچا زاد، پھوپھی زاد بھائیوں سے بھی ملنے کی اجازت نہیں، آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھتی“ اندرون شہر لاہور کی رہائشی، معمولی تعلیم۔ لیکن محلے کے لڑکے پر مر مٹی، گھر والوں اور بھائیوں نے لڑکے سے وہی کیا جو نام نہاد غیرت مند کرتے

Read more

انڈیا میں افغانستان کی ٹیم کو کسی بھی دوسری ٹیم سے زیادہ حمایت کیوں حاصل ہے؟

افغانستان کی ٹیم انڈیا میں جاری رواں ورلڈ کپ میں پے در پے کامیابیاں حاصل کر رہی ہے اور اس ٹیم کو ملکی ٹیم کے بعد بظاہر سب سے زیادہ حمایت حاصل ہے۔

Read more

فلسطین پر فیض کی 40 سال قبل کی سوچ

1980ء کی دہائی کے ابتدائی سالوں میں اپنے انتقال سے چند ماہ قبل فیض احمد فیض کچھ روز کے لئے اسلام آباد آئے۔ گارڈن کالج راولپنڈی کے مقبول اور شفیق پروفیسر خواجہ مسعود صاحب ان کے دیرینہ دوست تھے۔ وہ انگریزی روزنامہ ”مسلم“ کے لئے ہفتہ وار کالم لکھا کرتے تھے۔اسے دفتر پہنچانے آئے تو فیض صاحب کو بھی ہم سے ملاقات کے لئے اپنے ہمراہ لے آئے۔ ان دنوں شام کی قیادت میں چار عرب ملکوں نے ایک اتحاد

Read more

داغ دہلوی کی شاہکار شاعری

حضرت داغ دہلوی جسے نواب مرزا خان بھی کہا جاتا ہے، 19 ویں صدی کے مشہور و معروف اردو شاعر تھے۔ ان کی شاعری میں، پیار، محبت اور انسانی رشتوں کی پیچیدگیوں پر گہری اور جذباتی سوالات اور فکر انگیز عکاسی کی خاصیت موجود ہے۔ داغ دہلوی کی شاعری کے نمایاں موضوعات اور خصوصیات میں سے ایک خاصیت ان کی بے مثال محبت ہے۔ وہ زخمی دل کے درد کو بڑی مہارت سے بیان کرتا ہے، محبوب کے اعمال اور

Read more

پاکستان کا لاوارث قومی تشخص

ہمارے ایک محترم دوست نے اپنی فیس بک وال پر لکھا کہ ”افغان ایک قوم ہیں، اور وہ ایک قومی ریاست ہے، جبکہ پاکستان میں کئی اقوام ہیں لہذا یہ ایک قومی ملک نہیں ہے“ تو راقم نے اس موضوع پر ان کی خدمت میں اپنا موقف بھی پیش کیا ”افغان بھی کئی اقوام کا مجموعہ ہیں۔ وہ پختون، تاجک، فارسی بان، ازبک اور دیگر بہت سی دیگر چھوٹی، بڑی اقوام کا مجموعہ ہیں۔ اگر تفریق اور فرق ہی دیکھنا

Read more

جو سات سمندر پار جا بسی ہے

رات ڈھل رہی تھی۔ سرد و جامد بے خواب رات میں احمریں ستارے جگمگا کر اپنا دیوانہ پن ظاہر کر رہے تھے۔ مکان، درخت، پہاڑ، چاند سب رت جگا منا رہے تھے۔ پورا عالم سما مع دب اکبر و اصغر قطبی تارے کے گرد طواف کر رہا تھا۔ وہی پانی جو سمندروں سے بخارات بن کے اڑا تھا بوند بوند دھرتی کی کوکھ میں ٹپک کر اسے زمردیں رنگ دے گیا تھا۔ مخملیں دوب اور درختوں کے سبز پتے مزید

Read more

پاکستان کا لاوارث قومی تشخص

ہمارے ایک محترم دوست نے اپنی فیس بک وال پر لکھا کہ ”افغان ایک قوم ہیں، اور وہ ایک قومی ریاست ہے، جبکہ پاکستان میں کئی اقوام ہیں لہذا یہ ایک قومی ملک نہیں ہے“ تو راقم نے اس موضوع پر ان کی خدمت میں اپنا موقف بھی پیش کیا ”افغان بھی کئی اقوام کا مجموعہ ہیں۔ وہ پختون، تاجک، فارسی بان، ازبک اور دیگر بہت سی دیگر چھوٹی، بڑی اقوام کا مجموعہ ہیں۔ اگر تفریق اور فرق ہی دیکھنا

Read more

فائر الارم، محکمۂ سراغ رسانی اور کلچر شاک

کون جانے کہ جب آتی ہے ہنسی ہونٹوں پر درد کم ہوتا ہے یا درد سوا ہوتا ہے مجھے ہندوستان سے امریکہ آئے چند مہینے ہوئے تھے۔ ہر چیز حسین نظر آتی تھی: سڑکیں، گلیاں اور بازار کشادہ اور صاف۔ بسیں اور ٹرینیں بھیڑ بھاڑ شور شرابے سے پاک۔ دکانیں لبھاونی و من بھاونی۔ آسمان نیلا شفاف۔ سورج روشن چمکدار۔ دھوپ دھلی نہائی خوشگوار۔ راتیں خاموش، پرسکون و پر اسرار۔ پیڑ ہرے من بھرے راجا جی کے باغ میں دو

Read more

قومی یک جہتی کے لیے اردو ناگزیر ہے

جب تک انسان اپنی بات دوسرے تک نہ پہنچا سکے اور دوسرے کی بات سمجھ نہ سکے اس وقت تک ہم آہنگی پیدا نہیں ہو سکتی۔ یہی ہم آہنگی یکجہتی اور اتحاد کی صورت میں ظاہر ہوتی ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیسے ایک دوسرے کو سمجھا جا سکے؟ اس کا ایک ہی جواب ہے کہ وہ ذریعہ ایک زبان کا ہونا ہے۔ یہ زبان ہی ہے جو انسانوں کو دوسری مخلوق سے ممیز کر کے اعلیٰ مقام

Read more

پیپلز پارٹی کا وقار۔ سردار سلیم پارٹ 2۔

(گزشتہ سے پیوستہ) ۔ سردار سلیم کا کہنا ہے کہ جب فوجی آمر اقتدار کی دس سال کی تکمیل کا جشن منا رہا تھا مگر اس کے وزیر خارجہ (ذوالفقار علی بھٹو) نے حکومت سے الگ ہو کر اس کے دس سالہ دور اقتدار کو چیلنج کیا ملک کے کو نے کونے میں ایک سال کے اندر پارٹی کی تنظیم سازی کر لی پارٹی کے بنیادی مقاصد نمبر ایک اسلام ہمارا دین نمبر دو جمہوریت ہماری سیاست نمبر تین سوشلزم

Read more