’دھانی کو صبر کرنا چاہیے ورنہ عامر بننے میں دیر نہیں لگتی‘
ٹیم میں جگہ نہ بنا پانا کسی بھی کھلاڑی کے لیے مایوس کن ہوسکتا ہے اور یہی چیز نہ صرف کرکٹر شاہنواز دھانی بلکہ ان کے فینز کے رویے نے بھی ظاہر کی ہے۔
Read moreٹیم میں جگہ نہ بنا پانا کسی بھی کھلاڑی کے لیے مایوس کن ہوسکتا ہے اور یہی چیز نہ صرف کرکٹر شاہنواز دھانی بلکہ ان کے فینز کے رویے نے بھی ظاہر کی ہے۔
Read moreسائفر لیک کے بعد جن چند سوالات نے جنم لیا ہے کہ یہ سفارتی مراسلہ کس نے ’انٹرسیپٹ‘ کو دیا۔ کیا یہ عمران خان کے لیے فائدہ مند ثابت ہو گا یا نقصان دہ اور ایک ایسے وقت میں جب انتخابات قریب ہیں اور ملک سیاسی و معاشی غیر یقینی سے کچھ باہر نکل رہا ہے یہ معاملہ مسلم لیگ سمیت اتحادی حکومت میں شامل جماعتوں پر کیا اثر ڈالے گا۔
Read moreسپریم کورٹ کی جانب سے 11 اگست کو ریویو آف آرڈر اینڈ ججمنٹس ایکٹ کے کالعدم قرار دیے جانے کے بعد ایک مرتبہ پھر یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ آیا اس فیصلے نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی ملک واپسی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیں۔
Read moreپاکستان کو آزاد ہوئے 72 سال ہو گئے۔ ان 72 سالوں میں انگریز کے دیے ہوئے مجسٹریٹی سسٹم نے ہر شخص کو غلامی کے طوق میں باندھ رکھا ہے جس سے نکلنا کسی کے بس کی بات نہیں، تاہم ان 72 سالوں میں اقلیتوں پر بہت سے تجربے کیا گئے، ان کو درجہ چہارم کی نوکری دے کر احسان جتایا گیا، بستیوں پر حملے کروا کر مخصوص علاقوں تک محصور کر دیا گیا۔ پارلیمنٹ سے ایسے امتیازی قوانین منظور کروائے
Read moreملکی تاریخ میں جمہوری حکومت کا ایک اور باب اختتام پذیر ہونے کے قریب پہنچ چکا ہے۔ نگراں وزیراعظم بیوروکریٹ ہو گا یا سیاست دان؟ یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا، مگر آج پھر ایک عرصے بعد ملک میں انتخابات کا چرچا ہو رہا ہے، آج نہیں تو کل کبھی نا کبھی پھر انتخابات کا دنگل سجے گا، عوام انتخابات کا شور سنتے سنتے آج پھر یہ سوچ رہے ہیں۔ کیا پھر نئی جمہوریت آ نے والی ہے۔
Read moreکتابی طور پر تو ملک میں حاکمیت کا تعین 1973 کے آئین میں کر دیا گیا تھا لیکن عملی طور پر حاکمیت کا تعین اب بھی ملک میں کشمکش اور انتشار کی وجہ بنا ہوا ہے۔ مشرف دور میں ملک میں ملٹری ڈیموکریسی کی اصطلاح استعمال ہوئی۔ مشرف مغرب کو کہا کرتے تھے کہ پاکستان باقی دنیا سے مختلف ہے، پاکستان میں مغرب کی طرح کی جمہوریت قائم نہیں ہو سکتی۔ پاکستانی جمہوریت کے اپنے تقاضے ہیں اور اپنی الگ
Read moreآج گھر کے اطراف میں بہت شور تھا کہیں سلنسر کی آواز تھی کہیں پٹاخے پھٹ رہے تھے ایسے لگ رہا تھا جیسے کوئی چیخ چیخ کر سوئی ہوئی قوم کو جگانے کی کوشش کر رہا ہو بہت مسکراتے چہرے تھے کہیں گیت گائے جا رہے تھے کہیں نغمے سنائے جا رہے تھے کہیں خوشیوں سے ہاتھ ہلائے جا رہے تھے ایسے لگ رہا تھا جیسے ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہے ہوں کہ ہم قابل تو نہ تھے مگر
Read more8 اکتوبر 1950 کو جوگندر ناتھ منڈل وزیرقانون و لیبر نے وزیر اعظم پاکستان کے نام اپنی وزارت سے استعفی لکھا۔ پاکستان کے پہلے وزیر قانون جوگندر ناتھ منڈل نے اپنے استعفی میں وزیر اعظم پاکستان کو پاکستانی شہریوں کو درپیش مسائل خصوصاً ہندؤ شیڈول کاسٹ بچیوں کے زبردستی اغوا اور جبری تبدیلی مذہب کی نشاندہی کہ سرزمین پاک پر کیسے ”کثیر تعداد میں ہندؤ لڑکیوں کو اغوا کے بعد مذہب تبدیل کروایا جا رہا ہے او ر متعلقہ اتھارٹیز
Read moreمملکت خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان جنوبی ایشیاء کا ایک ملک جو آبادی کے لحاظ سے دنیا میں پانچویں نمبر پر اور اسلامی دنیا کا دوسرا بڑا ملک جس کی آبادی 2023 کی مردم شماری کے مطابق 24.5 کروڑ ہے۔ اس کے مغرب میں ایران، شمال مغرب و مغرب میں افغانستان، شمال مشرق میں چین اور مشرق و جنوب مشرق میں انڈیا واقع ہیں۔ اس کے جنوب میں بحیرہ عرب ہے۔ آئیے، آج اس کے ارتقائی سفر پر ایک نظر ڈالتے
Read moreواہ واہ کیا شان تھی، میں نے آپ کو جرگے کی صدارتی کرسی پر دیکھا، سر آپ ٹوپی کے بجائے پگڑی پہنے ہوئے تھے۔ پگڑی کی وجہ سے آپ کی پرسنیلٹی کئی بار بڑھ گئی تھی، کیوں نہ بڑھتی پگڑی پاکستان میں میں بسنے والی تمام اقوام کی مشترکہ ثقافتی علامت ہے۔ پگڑی سے آپ کی شان کو ایسے چار چاند لگے کہ فوج کا سردار اعلی قوم کا بھی سردار اعلی لگ رہے تھا۔ ٹوپی سے اگر پگڑی زیادہ
Read moreابھی حال ہی میں امریکی ریاست آلاسکا جانے کا پروگرام بنا۔ آلاسکا اپنے قدرتی مناظر، پہاڑ، سمند، جھیلوں، گلیشئر اور جنگلی جانوروں کی وجہ سے مشہور ہے۔ میں جس امریکی شہر میں مقیم ہوں وہاں سے تقریباً پانچ گھنٹے کی سیدھی فلائٹ اینکراج جاتی ہے جو میری پہلی منزل تھی۔ ہم جب ائرپورٹ پر اترے تو رات کے گیارہ بج رہے تھے لیکن دن کا سماں تھا کیوں کہ سورج ابھی بھی موجود تھا۔ ائرپورٹ پر اترتے ہی ٹیکسی لی
Read more”کوئی تو ہے“ جو نہایت ہوشیاری سے ہمارے میڈیا کی تمام تر توجہ اہم موضوع سے ہٹا کر اصولی طورپر فروعی معاملہ کی جانب موڑ دیتا ہے۔ بدھ کا تمام دن بھی ایسے ہی ایک سوال کا جواب ”طے“ کرنے کی نذر ہوگیا۔ جولائی 2018ء کے انتخابات کی بدولت وجود میں آئی قومی اسمبلی کا یہ آخری دن تھا۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ نہایت سنجیدگی سے یہ جاننے کی کوشش ہوتی کہ اس برس میں ہوئے انتخابات کی
Read moreغدر جہاں اپنے دور کی سب سے بڑی ہٹ فلموں میں سے ایک ہے، وہیں بہت سے لوگوں نے اس پر پاکستان مخالف اور مسلم مخالف ہونے کا الزام بھی لگایا۔
Read moreگذشتہ ڈیڑھ سال کی حکومت کے بعد ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے اور معیشت کو واپس پٹڑی پر لانے کے دعوے کیے گئے ہیں تاہم دوسری جانب صورتحال یہ ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے اور دوسرے معاشی اشاریے بھی گراوٹ کا شکار نظر آتے ہیں۔
Read moreوزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر امریکہ سے پاکستانی سفیر اسد مجید کے بھیجے گئے سائفر کے مندرجات درست رپورٹ ہوئے ہیں تو یہ بہت بڑا جرم ہے۔ تاہم انہوں نے اس کی وضاحت نہیں کی کہ یہ جرم کس سے سرزد ہوا ہے۔ البتہ شہباز شریف نے عمران خان پر سائفر کی نقل گم کرنے کے بہانے اسے اپنے پاس رکھنے کا الزام بھی لگایا۔ اسی دوران میں سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سائفر
Read moreانڈین وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے خلاف پارلیمنٹ میں لائی گئی تحریک عدم اعتماد کو شکست دی ہے۔
Read moreپاکستان کی 76 سالہ تاريخ میں اب تک جمہوری طریقے سے آنے والے وزرائے اعظم کی تعداد تو 23 ہے لیکن ان میں سے کوئی بھی ایسا نہیں جو اپنی آئینی مدت پوری کر سکا ہو۔ بظاہرتو ان سب کے جانے کی وجوہات مختلف تھیں لیکن ایک وجہ جو پاکستانی سیاست میں آج تک موجود ہے وہ فوج کی سیاست میں مداخلت ہے۔
Read moreجس بدھ کی صبح اُٹھ کر یہ کالم لکھ رہا ہوں اس کی شام وزیر اعظم شہباز شریف صدر مملکت کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس بھجوا دیں گے۔ انہوں نے فوری طور پر مذکورہ استدعا پر منظوری کے دستخط ثبت نہ کیے تب بھی آئندہ 48 گھنٹوں میں جولائی 2018 ءکے انتخابات کی بدولت وجود میں آیا پارلیمان کا ایوان زیریں ازخود تحلیل ہو جائے گا۔ ہمارے تحریری آئین کے دیے قواعد و ضوابط کے کامل اتباع میں
Read moreعمران خان کے خلاف اپریل 2022 میں تحریکِ عدم اعتماد کے نتیجے میں مسلم لیگ ن کی قیادت میں جنم لینے والی پی ڈی ایم حکومت کا دور ختم ہو گیا ہے لیکن ڈیڑھ سال بعد بھی اکثر افراد یہ سوال کرتے ہیں کہ ن لیگ کا حکومت کی قیادت سنبھالنے کا فیصلہ کیسا تھا؟
Read moreپلوشہ نہا دھو کر اور تیار ہو کے صوفے پر بیٹھی اپنے موبائل پر کچھ دیکھ رہی تھی جب اس نے محسوس کیا کہ روشن داد جاگ گیا ہے۔ وہ فوراً اٹھ کر اس کے پاس پہنچی۔ اس کے ماتھے پر ’صبح بخیر‘ کہتے ہوئے ایک بوسہ ثبت کیا اور بولی ”اب اگر آپ بیدار ہو ہی گئے ہیں تو ذرا واش روم کا رخ کیجئے“ ۔ روشن داد اٹھ کر بیٹھ گیا اور پلوشہ کا ہاتھ پکڑ کر اسے
Read moreامریکی دفترِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سائفر کی بنیاد بننے والی پاکستانی سفیر سے امریکی وزارتِ خارجہ کے افسر کی گفتگو میں امریکی اہلکار کی باتوں کو سیاق و سباق سے ہٹ کر سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔
Read moreوزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی توڑنے کے لئے صدر عارف علوی کو ایڈوائس بھیج دی ہے۔ صدر نے اس بارے میں حکم جاری نہ کیا تو اڑتالیس گھنٹے بعد اسمبلی ازخود تحلیل ہو جائے گی۔ اس کے بعد الیکشن کمیشن کو آئین کے مطابق 90 دن کے اندر انتخابات کروانا پڑیں گے۔ تاہم حکومت نے مشترکہ مفادات کونسل میں نئی مردم شماری کے نتائج منظور کر کے الیکشن کمیشن کو نئے اعداد و شمار کے مطابق حلقہ بندیاں
Read moreکسی بھی ریاست کے باشندوں کے بنیادی حقوق میں یہ شامل ہے کہ ان کے بچوں کو مفت تعلیم میسر ہو۔ صحت کی سہولیات حاصل ہوں اور انصاف کی اسے فکر نہ ہو۔ جب کسی ریاست میں تمام شہریوں کو یہ سہولیات یکساں میسر ہوتی ہیں تو وہ بخوشی اپنا فرض اولیں سمجھ کر ٹیکس ادا کرتے ہیں تاکہ سہولیات کا یہ تسلسل برقرار رہے۔ انہیں یقین ہوتا ہے کہ ریاست ہماری ماں ہے اور ماں کبھی مشکل میں اپنی
Read moreگلوبل وارمنگ کا مسئلہ آہستہ آہستہ گلوبل بوائلنگ بنتا جا رہا ہے۔ موسمیاتی تبدیلی کے خطرات کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں آٹھویں نمبر پر ہے اور اس کا مقابلہ کرنے کے لئے ملک کو 200 ملین امریکی ڈالرز کی ضرورت ہے۔ امریکی مشن ان پاکستان اور ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ یعنی ڈبلیو ڈبلیو ایف کے تعاون سے اسلام آباد میں ہونے والے دو روزہ کانفرنس میں ماہرین نے اس خطرناک صورتحال سے آگاہی دی جس میں میڈیا سمیت مختلف
Read moreمملکت خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان جنوبی ایشیاء کا ایک ملک جو آبادی کے لحاظ سے دنیا میں پانچویں نمبر پر اور اسلامی دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔ جس کی آبادی 2023 کی مردم شماری کے مطابق 24.5 کروڑ ہے۔ اس کے مغرب میں ایران، شمال مغرب و مغرب میں افغانستان، شمال مشرق میں چین اور مشرق و جنوب مشرق میں انڈیا واقع ہیں۔ اس کے جنوب میں بحیرہ عرب ہے۔ آج اس کے ارتقائی سفر پر نظر ڈالتے ہیں۔
Read moreتخلیق، تحقیق اور تنقید انسانی فطرت کا خاصا ہے۔ روز اول سے قدرت نے انسان کے اندر تجسس کی روح پھونک دی ہے۔ وہ خدا، کائنات اور حسن و جمال سے متاثر ہو کر لکھتا ہے۔ اس امر کے ساتھ ساتھ اس کی فطرت میں علم و ادب، اقدار و روایات، رسم و رواج، تہذیب و تمدن اور فنون لطیفہ جیسے موضوعات پر قلم اٹھانا اس کے ادبی مشاغل میں شامل کر دیا ہے۔ وہ حالات و واقعات پر کڑی
Read moreعمران خان صاحب اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کے لاڈلے سیاست دان ہیں۔ یوسف رضا گیلانی صاحب کو پیپلز پارٹی نے اپنے ووٹ بنک اور پارلیمان کی طاقت سے وزیراعظم بنوایا۔ میاں محمد نواز شریف صاحب کو کوچہ سیاست میں جنرل ضیاءالحق اور جنرل جیلانی صاحب لے کر آئے مگر بعد میں انہوں نے بھی عوام میں اپنی جڑوں کو مضبوط کر لیا اور جب وہ آخری بار وزیراعظم بنے تو ان کے پیچھے بھی نون لیگ کی عوامی طاقت کا ہاتھ
Read moreہم نے دیکھا ہے کہ ایک بزعم خود قوم کا لیڈر بلکہ امت مسلمہ کا زبردستی لیڈر دو تین جھنڈے لگا کر بڑے آرام و سکون سے نرم و آرام دہ کرسی پہ بیٹھ کر اپنا خطاب قوم پر مسلط کرنے کی کوششوں میں لگا ہوا ہے۔ اس کی باتیں ایک عقل مند اور صاحب شعور کے لئے پہلے بھی کسی بہت مزاحیہ لطیفے سے کم نہیں تھیں مگر اب تو یہ سلسلے وار مزاحیہ خطاب بن چکا ہے۔ وہ
Read moreروبینہ فیصل کا ناول نارسائی ایک نا آسودہ عورت کے جلتے بجھتے جذبات کی ایسی داستان ہے جو کہیں جذب ہی نہیں ہو پاتی؛ نہ دلوں میں، نہ سماج میں، نہ ہی خدا کی نادیدہ، نا رسیدہ نگری میں۔ یہ کہانی ہمیشہ ہوا میں ہی معلق رہی، کسی بدروح کی طرح۔ قرن ہا قرن سے دیکھنے میں یہی آیا ہے کہ عورت اپنی نا آسودگی مٹانے کی خواہش میں جو رستہ چنے گی، بھٹک جائے گی؛ اس راہ میں جو
Read moreقومی اسمبلی کے بدھ کی شام ہونے والے الوداعی اجلاس میں یوں تو خاصی گہما گہمی رہی لیکن آج یہاں سب سے زیادہ مصروف شاید وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ تھے، فائلوں کا ایک ڈھیر تھا اور وزیر داخلہ اِس میں گم نظر آئے۔
Read moreپاکستانی اداکارہ صبا قمر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بتایا کہ متحدہ عرب امارات نے انھیں دس سالہ رہائشی گولڈن ویزہ جاری کر دیا ہے۔
Read moreپاکستانی ٹیم ویزے کے مسائل کے باعث فزیو تھراپسٹ کے بغیر انڈیا پہنچی۔ فزیو کے بغیر مقابلے میں حصہ نہیں لیا جا سکتا تاہم اب پاکستان کی کئی ماہ کی محنت کو ضائع ہونے سے بچا کر اس انڈین تامل فزیو نے پاکستانی کھلاڑیوں کی پریشانیوں کو دور کر دیا ہے۔
Read more7 اگست کی رات اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ مرکز میں میری بیٹی کو گھر کے ایک کام کے سلسلے میں جانا ہوا۔ واپسی پر جب وہ گھر میں پریشانی کے عالم میں داخل ہوئی اور گھر والوں نے اس کے چہرے کی پریشانی دیکھ کر وجہ دریافت کی تو اس نے بتایا کہ مرکز میں گاڑیوں اور خریداروں کا معمول کا رش تھا۔ اور ہمیشہ کی طرح ڈھیروں کے حساب سے خواتین، بچے، بوڑھے اور خواجہ سرا، خریداری
Read moreکہتے ہیں اچھی کتاب ہو یا فلم بار بار پڑھنی اور دیکھنی چاہیے۔ مثلاً قرۃ العین حیدر کا معرکتہ آرا ناول ”آگ کا دریا“ جتنی بھی بار پڑھیں تو ہر بار ایک نئے جہت سے تعارف ہوتا ہے۔ رینے ڈی کارٹ کے مشہور قول I think, therefore I am کو جناب جمشید اقبال نے اپنی کتاب ”فکری روایات کا تنقیدی مطالعہ اور مقامی فکر و شناخت کا مقدمہ“ لکھ کر عملی جامہ پہنایا ہے۔ فلسفہ پڑھنا، سمجھنا اور پھر فلسفیانہ
Read moreاپنے مغربی سفارت کار دوست سے گفتگو کرتے ہوئے اس کو یہ باور کرانے کی کوشش کر رہا تھا کہ آئی ایم ایف کے حالیہ رویہ نے پاکستانی ذہن پر ایک خاص قسم کا نقش ثبت کر دیا ہے کہ پاکستان تو سوویت روس کے وقت سے لے کر دوحہ معاہدے تک ہمیشہ اپنے مغرب کے دوست ممالک کے ساتھ منسلک رہا ہے لیکن جب کبھی بھی پاکستان مشکل وقت کا شکار ہوا اور خاص طور پر اگر یہ وقت
Read moreکسی کو اقتدار میں بٹھانے یا وہاں سے ہٹانے کے لئے جو محلاتی سازشیں ہوتی ہیں ان کا کھوج لگانے کی مجھے بطور رپورٹر علت لاحق رہی ہے۔ مذکورہ علت مگر صحافیانہ تجسس تک ہی محدود رہی۔ ذاتی طور پر میں کسی خاص شخص کے سر پر اقتدار کا ہما بٹھانے کی سازش میں کبھی ملوث نہیں رہا۔ نہ ہی کسی شخصیت کے سیاسی زوال سے کبھی ذاتی لطف اٹھایا ہے۔ عملی صحافت سے بتدریج کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے
Read moreایئر لائن کے کاؤنٹر پر موجود شخص اگر آپ کا پاسپورٹ دیکھ کر کہے کہ جناب آپ کی تو ٹکٹ ہی بُک نہیں ہوئی تو ایک مرتبہ ہاتھوں کے طوطے اُڑ جاتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ میرے ساتھ ایمسٹرڈیم ہوائی اڈے پر ہوا۔ میری برلن کی ٹکٹ اسے نہیں مل رہی تھی، اُس نے پاسپورٹ کھنگال کے دیکھا، پھر میرا پورا نام پوچھا، نام کے ہجے پوچھے، پی این آر نمبر پوچھا، بالآخر ٹکٹ مل گئی۔ پھر کہنے لگا کہ
Read moreسوال یہ ہے کہ کیا عمران خان بھی ’سیاسی حریف‘ کے خلاف ’انتقامی کارروائی‘ کا نشانہ بنے یا انھیں اٹک بھیجنے کی وجہ کچھ اور ہے کیونکہ قانون کے مطابق تو انھیں راولپنڈی کی اڈیالہ جیل بھیجا جانا چاہیے تھا۔
Read moreمحمد حسن کے حوالے سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کے ٹو کے بوٹل نیک پر کوہ پیماؤں کی ایک لمبی قطار لگی ہوئی ہے اور وہاں پر محمد حسن کی لاش پڑی ہے۔ تمام کوہ پیما اس لاش پر سے گزر کر چوٹی پر جا رہے ہیں۔
Read moreابو بکر چودہ سال کا بچہ جو نائنتھ کا اسٹوڈنٹ تھا۔ بے حد حساس، کم گو مگر پیار کرنے والا بچہ تھا۔ کلاس میں بہترین رزلٹ لینے والا تو گھر میں والدین کا ہاتھ بٹانے والا۔ جب سے شعور کی منزل کو پہنچا تھا والدین کی ذمہ داریوں میں ان کا ہاتھ بٹانے لگا تھا۔ والد خوش تھے کہ اب وہ والدہ کے ساتھ گھر کی گروسری کرنے چلا جاتا تھا۔ بازار سے کچھ لانا ہوتا تو فوراً سے لے
Read moreامریکہ کی ریاست منیسوٹا میں ایک اندازے کے مطابق دس ہزار جھیلیں ہیں اور میرا عارضی قیام آج کل اس جھیلوں کی سرزمین میں ایک پندرہ ہزار نفوس کی آبادی والے شہر میں ہے جہاں میں لوکم ڈاکٹر کی حیثیت سے کام کر رہی ہوں۔ اکثر ان دور دراز علاقوں میں جہاں میڈیکل سٹاف کو مستقل طور پر لانا مشکل ہوتا ہے ہم جیسے لوکم عارضی طور پر آتے جاتے رہتے ہیں اور اس خلا کو پورا کرتے ہیں۔ بڑے
Read moreسرہاڑی کے قریب ہزارہ ایکسپریس حادثے میں اب تک 35 مسافر جاں بحق جبکہ 85 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں، ٹرین کی 10 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی، دیکھتے ہی دیکھتے مسافروں کی چیخیں نکلنا شروع ہو گئی۔ مسافر اپنے گھروں، دوستوں، رشتہ داروں اور کام کاج کے سلسلے میں ٹرین کے آرام دہ اور سستا سفر کر رہے تھے کیا پتا کہ یہ سفر ان کی زندگی کا آخری سفر ہو گا۔ لیکن کیا کر سکتے ہیں۔ یہاں
Read moreکرسچن جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان (سی جے اے پی) مسیحی کیمونٹی سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کی نمائندہ تنظیم ہے جو ہر سال صحافیوں کے لئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کرتی ہے۔ امسال سی جے اے پی کی جانب سے پرفضا مقام ”ڈونگا گلی“ میں چار روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں پاکستان بھر سے مسیحی کیمونٹی سے تعلق رکھنے والے صحافیوں نے شرکت کی، مجھے گزشتہ سال بھی تربیتی ورکشاپ میں شرکت کا موقع
Read moreآج دن کے دوران دو تقریریں اخبارات کی زینت بنی ہیں۔ ان میں سے ایک تقریر وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے جی ایچ کیو کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کی جس میں انہوں نے آرمی چیف کی تعریفوں کے پل باندھے اور دعویٰ کیا گیا کہ جنرل عاصم منیر نے منصب سنبھالتے ہی ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کا منصوبہ پیش کیا۔ دوسری تقریر پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور
Read moreایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہ اور ان کے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ہونے والے دو طرفہ مذاکرات کے بعد دفتر خارجہ میں مشترکہ پریس کانفرنس میں دونوں وزراء خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی مشترکہ سرحدوں کو ”امن اور دوستی کی سرحد“ رکھیں گے کیونکہ دونوں فریق ایک پرامن مستحکم پڑوس میں باہمی دلچسپی رکھتے ہیں، ایران نے اس بات پر زور دیا کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن کو جلد مکمل ہونا
Read moreوزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چترال کی توقعات نے علاقے کے لوگوں میں دلچسپی اور توقعات کو جنم دیا ہے۔ 9 اگست 2023 کو طے شدہ یہ دورہ اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس سے مقامی لوگوں کو درپیش متعدد مسائل بشمول تعلیم، گندم کی سبسڈی اور سیلاب سے متعلق امدادی سرگرمیوں کو حل کرنے کی توقع ہے۔ آج کا میرا یہ کالم متوقع دورے کا ایک تجزیاتی جائزہ فراہم کرتا ہے، جس میں چترال یونیورسٹی میں طلباء کو
Read moreدنیا بھر میں لوگ فری لانسنگ کے ذریعے اپنی آمدن میں اضافہ کر رہے ہیں اور اپنے ہنر کے ذریعے گھر بیٹھ کر اپنی مالی حالت کو بہتر کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے ملک کی بھی خدمت کر پا رہے ہیں۔ دنیا میں اس وقت 1.57 بلین لوگ فری لانسنگ سے منسلک ہیں جو کہ عالمی افرادی قوت کا 47 فیصد ہے۔ فری لانسنگ کے ذریعے پیسہ کمانے والے ممالک میں گزشتہ سال 78 فیصد اضافے کے ساتھ امریکہ پہلے
Read moreمصنوعی ذہانت (AI) ایک تیزی سے ترقی پذیر شعبہ ہے جو روبوٹ کو انسانی عقل کی نقل کرنے اور ایسی سرگرمیاں انجام دینے کے قابل بناتا ہے جن کے لیے عام طور پر انسانی ادراک کی ضرورت ہوتی ہے۔ AI نے حالیہ برسوں میں نمایاں طور پر ترقی کی ہے، بہت سے مختلف کاروباروں اور روزمرہ زندگی کے شعبوں میں انقلاب برپا کیا ہے۔ اس آرٹیکل میں، ہم مصنوعی ذہانت (AI) کے آئیڈیا، ٹیکنالوجی جو اس کی مدد کرتی ہے،
Read moreہفتے اتوار، بلکہ ہفتے کے دوسرے دنوں میں بھی، خوبصورت ندی کے کنارے کنارے، واکنگ ٹریک پر، گہما گہمی رہتی ہے۔ نور بھی، روزانہ سورج ڈھلنے سے چند لمحے پہلے، سیر کے لئے وہاں آتا ہے۔ وہ اس ملک میں، اپنی تعلیم کے سلسلے میں آیا تھا اور یہیں کا ہو کر رہ گیا ہے۔ پاکستان میں، نور کے والدین بہت غریب تھے انہوں نے نور کو، بڑی مشکلوں سے میٹرک تک تعلیم دلوائی تھی۔ نور اپنی اسکول کی تعلیم
Read moreعام طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ کسی ملک کی ترقی میں کثرت آبادی ایک بہت بڑی رکاوٹ ہوتی ہے۔ اگر اس مفروضے کا بغور جائزہ لیا جائے تو حقیقت کچھ اور ہی منظر پیش کرتی ہے۔ کسی معاشرے یا ریاست کی ترقی میں افرادی قوت کا کردار بڑا اہم ہوتا ہے۔ اب یہ وہاں کی ارباب اختیار اور صاحب اقتدار قوتوں پر منحصر ہوتا ہے کہ وہ آبادی کو اس ملک کے لیے رحمت بناتے ہیں یا زحمت۔
Read moreوزیراعظم چاہے گمنام ہو، یا پاکستان کا ایسا ہیرو ہو جسے بچپن سے سب جانتے ہوں، کوئی اداروں کے ہاتھوں سے چھین کر حکومت لے، پچھلے دروازے سے گھس کر مذاکرات کرے۔ یا ان کے کندھوں پر بیٹھ کر آئے۔ وزیراعظم بننے کے دو یا تین سال بعد ایک ہی غلطی کر بیٹھتا ہے۔ وہ اپنے آپ کو وزیراعظم سمجھنے لگتا ہے۔
Read moreعمران خان کو توشہ خانہ کیس میں عدالت سے سزا ملنے اور ان کی گرفتاری کے بعد پشاور میں تحصیل چیئرمین کی نشست کے انتخاب میں تحریک انصاف کے امیدوار کی جیت کو پی ٹی آئی کے حامی سوشل میڈیا پر پارٹی کی مقبولیت کے بیانیے کے طور پر استعمال کرتے دیکھائی دے رہے ہیں۔
Read moreانڈیا کے مہاراجاؤں کو تقسیمِ برصغیر نے شدید نقصان پہنچایا لیکن انھیں اس طاقت نے بھی مایوس کیا جس پر وہ سب سے زیادہ بھروسہ کرتے تھے۔
Read moreبی بی سی نے ایک سال سے زیادہ عرصے کے دوران 85 خواتین سے اس حوالے سے شہادتوں اکٹھی کی ہیں جنھوں نے مراکش اور سوڈان میں 65 نام نہاد روحانی معالجوں یا پیروں پر خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے سے لے کر ریپ تک کے الزامات لگائے ہیں۔
Read moreپیر کی صبح اٹھتے ہی یہ کالم لکھ رہا ہوں۔ سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین اس وقت تک اٹک جیل میں دوراتیں گزارچکے ہیں۔ ان کے دیرینہ حامیوں کو مگر کامل یقین ہے کہ ہائی کورٹ کھلتے ہی ان کی درخواست ضمانت باقاعدہ سماعت کے لئے منظور کر لی جائے گی۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آج ہی کسی وقت درخواست پر دلائل کا وقت طے کر دیا جائے جس کے نتیجے میں سابق وزیر اعظم
Read moreیہ نوے کی دہائی کے ابتدائی برسوں کی بات ہے بی بی سی ٹیلی ویژن پاکستان میں مدرسوں کی بڑھتی تعداد، ان میں آنے والے طلبہ، ان کے مسائل، مدرسوں کے نصاب، نصاب سے جڑی دیگر سر گرمیوں پر بہت پابندی سے تحقیقی ڈاکو منٹریاں دکھایا کرتا تھا۔ میلوں میل میں پھیلے ان مدرسوں کا احاطہ دکھاتے ہوئے اکثر وہ یہ بھی کہہ جاتا تھا یا بتا دیتا تھا کہ ان کی تعمیر کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے یا
Read moreیہ ایک معمول کا دن تھا، دفتر سے واپسی پر اپنے کمرے میں پہنچا تو بھوک ستانے لگی۔ شام کے 6 بج رہے تھے، میرا کمرہ دبئی کی ایک بلند و بالا عمارت کے 35 ویں فلور پر واقع ہے کہ جہاں سے سورج غروب ہونے کا منظر پردیس میں بیٹھے دل کو کچوکے دیتا ہے۔ شام کا یہ منظر دیکھنے کے لئے میرے پاس میری تنہائی کے سوا، فیض احمد فیض صاحب کا نسخہ ہائے ء وفا، ایک عدد
Read moreحال ہی میں باجوڑ کے صدر مقام خار میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دہشت گردی کا المناک واقعہ پیش آیا۔ جس میں دو مقامی رہنماؤں سمیت 55 افراد شہید جبکہ 200 سے زائد زخمی ہوئے۔ خیبرپختونخوا میں مسلسل دہشت گردی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ رواں سال کے پہلے چھ ماہ میں 145 پولیس اہلکار دہشت گردی کا شکار جبکہ 227 زخمی ہوئے۔ گزشتہ سال کے مقابلے میں آس سال کی پہلی ششماہی میں دہشت گردی کے
Read moreہندوستان ایک سو نوے سال (بہ مطابق 1757 تا 1947 ) برطانوی نو آبادی رہا، پاکستان کی آئینی تاریخ بھی مخدوش رہی، قیام پاکستان کے تقریبا پچیس برس میں دو تاریخی واقعات اس ملک کو نصیب ہوئے اول آدھا ملک گنوایا دوم آئین۔ ( ترامیم و اضافے اپنی جگہ ) لیکن آئین پاکستان اور قوانین پاکستان کا ماخذ و منبع برطانوی نو آبادیاتی قوانین ہیں۔ اس میں خوب و معیوب دونوں ہیں۔ خوب کی طرف آتے ہیں۔ وہ ملکی برطانوی
Read moreچھپ شورو گلگت بلتستان کے علاقے کی نمائندگی کرتی ہے۔ چاہے راکاپوشی کے پہاڑ کے قریب کوئی ڈھابہ ہو، کسی مارکیٹ میں ہو یا کسی کا گھر ہو آپ کو چھپ شورو ہر جگہ ملے گا۔
Read moreعناصرِ فطرت کی باگ ڈور قادرِ مطلق کے ہاتھ میں ہے۔ موسموں کے تیور اور ہواؤں کے رُخ بدلتے دیر نہیں لگتی۔ کوئی انسان کتنا ہی طاقت ور اور زور آور کیوں نہ ہو، اس کی کرتب کاریوں اور حیلہ سازیوں کی ایک حد ہوتی ہے۔ اُس کے بعد کارخانۂ قدرت کی کوئی نادیدہ مشین حرکت میں آجاتی ہے۔ تب وہم و گماں تک میں نہ سمانے والی انہونیاں، جیتی جاگتی حقیقتوں کی شکل میں دانت نکوسے سامنے آ کھڑی
Read moreپاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے دہشت گردوں کا سر کچلنے اور ہر قیمت پر ملک میں امن و مان بحال کر کے معاشی احیا کا مقصد حاصل کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے یہ باتیں قلعہ بالا حصار کے دورہ کے دوران ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔ ملک کی حفاظت اور فلاح و بہبود کے لئے ڈٹے رہنے کے عزم کا اظہار ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ملکی سیاست میں
Read moreبہرحال اگلا دن ہمارا یہاں آخری دن تھا۔ الوداعی تقریب تھی۔ مختلف سر گرمیاں انجام دی گئیں۔ اس تقریب میں باہر سے کچھ مہمان بھی آئے تھے۔ میڈم راحیلہ عارف قصور سے تھیں۔ وہ گرلز گائیڈ کی کمشنر کے طور پر اپنے فرائض ادا کر رہی تھیں۔ دو خواتین پنڈی سے تھیں۔ انھوں نے سفید رنگ کی ساڑھی جس پر سبز رنگ کا ربن لگا ہوا تھا۔ گویا یہ بھی گرل گائیڈ کا یونیفارم تھا۔ مہمانان گرامی کا پر زور
Read moreجب پرتگالیوں کو گوا سے باہر نکالنے کی تمام کوششیں پرامن طریقے سے ناکام ہوئیں تو نہرو نے فوج بھیج کر گوا کو آزاد کرانے کے منصوبے کو ہری جھنڈی دکھا دی۔
Read moreگلزار اور دولت کی محبت کی کہانی کسی بالی وڈ فلم سے کم نہیں جو ایک غلط نمبر پر فون کال سے شروع ہوئی۔ یہ دونوں اب انڈیا کے ایک گاؤں میں پانچ بچوں کے ساتھ ایک خوشگوار شادی شدہ زندگی گزار رہے ہیں جس کے لیے انھیں کئی قربانیاں دینی پڑی ہیں۔
Read moreچھ اگست 2023 کو روزنامہ ڈان میں مکرمی ندم پراچہ صاحب کا ایک کالم ’Constitution and their Discontent‘ شائع ہوا۔ اس میں 1974 میں ہونے والی دوسری آئینی ترمیم کے مضمرات کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ دوسری آئینی ترمیم میں احمدیوں کو آئین اور قانون کی اغراض کے لئے غیر مسلم قرار دیا گیا تھا اور اس کے بعد 1984 میں جنرل ضیاء الحق صاحب نے ایک آرڈیننس کے ذریعہ احمدیوں پر مزید پابندیاں عائد کر دیں۔
Read moreمسلح نہیں بلکہ فقط سیاسی جدوجہد سے ہمارے بزرگوں نے قائد اعظم کی قیادت میں برصغیر کے مسلمانوں کے لئے پاکستان کی صورت ایک نیا وطن حاصل کیا تھا۔ اسے چلانے کے لئے مگر اہل اور ”دیانتدار“ سیاستدان ڈھونڈنے میں ناکام رہے۔ قیام پاکستان کے چند ہی برس بعد ”پروڈا“ کے عنوان سے ایک قانون بنانا پڑا۔ اس کے ذریعے سندھ کے ”مرد آہن“ کہلاتے ایک قد آور سیاستدان ایوب خان کھوڑو کو بدعنوانی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے ذلت
Read moreیہ ایک معمول کا دن تھا، دفتر سے واپسی پر اپنے کمرے میں پہنچا تو بھوک ستانے لگی۔ شام کے 6 بج رہے تھے، میرا کمرہ دبئی کی ایک بلند و بالا عمارت کے 35 ویں فلور پر واقع ہے کہ جہاں سے سورج غروب ہونے کا منظر پردیس میں بیٹھے دل کو کچوکے دیتا ہے۔ شام کا یہ منظر دیکھنے کے لئے میرے پاس میری تنہائی کے سوا، فیض احمد فیض صاحب کا نسخہ ہائے وفا، ایک عدد تیز
Read moreچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو چند ماہ کے فرق سے سنیچر کو دوسری مرتبہ گرفتار کر لیا گیا تاہم ان کی دوسری مرتبہ گرفتاری کے بعد سامنے آنے والا ردِعمل یکسر مختلف تھا۔ ردعمل مختلف ہونے کی وجوہات کیا ہیں اور اب آگے کیا ہو سکتا ہے؟
Read moreسیاست کے رنگ نرالے ہیں کبھی پروٹوکول، ٹھاٹھ باٹھ، ٹی وی سکرینوں پر قبضہ، خادموں کی قطار اور کبھی پولیس کے چھاپے، نیب اور ایف آئی اے چکر، کبھی عدالتوں کی پیشیاں، کبھی جیل کی کوٹھری اور کبھی جیل میں ملاقات اور جمعرات کا انتظاریہ ہماری سیاست کی تلخ حقیقت جس سے کوئی سیاستدان بھاگ نہیں سکتا جو بھاگے وہ سیاستدان ہی نہیں۔ یہ سب کچھ ذوالفقار بھٹو کی قسمت میں بھی تھا، پھر بینظیر بھٹو نے بھی بھگتا اور
Read moreسیاسی نمائندوں کو دیکھ کے مجھے اس بات پر کوئی شک و شبہ نہیں کہ کہ ہم پاکستانیوں سے کوئی ایسی غلطی سرزد ہوئی ہے جس کی سزا ہمیں پاکستان کی آزادی سے اب تک ملتی آ رہی ہے۔ نہ ہم جمہوریت پسند ہیں اور نہ ہی ہمارے سیاستدان۔ ماسوائے چند ان لیڈروں کے جنہوں نے آزادی حاصل کرنے کے لیے جد و جہد کی۔ وہی پاکستان اور اس کے غریب عوام کے مخلص تھے اور ان کے بعد ہم
Read moreبھانجے سے پوچھا بیٹا مستقبل کا کیا مالی ٹارگٹ رکھا ہے؟ بولا کروڑ پتی بننا ہے۔ میں نے کہا بہت تھوڑا ہے۔ کہنے لگا کروڑ پتی ہونا بھی کم ہے کیا؟ میں نے عرض کیا سمجھاتا ہوں۔ جب ہم نے آنکھ کھولی تو گاؤں میں ہر طرف (آج کی تعریف کے لحاظ سے ) غربت کا دور دورہ تھا۔ کرنسی نوٹ کی موجودگی ہی غنیمت تھی ورنہ زیادہ تر بارٹر سسٹم چلتا تھا جیسے گندم دے کر چینی لے لی۔
Read moreایک سرکاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان کی مشترکہ مفادات کونسل نے اپنے پچاسویں اجلاس میں ملک بھر میں سال 2023 میں ہونے والی ساتویں مردم شماری کے نتائج کی متفقہ طور پر منظوری دے دی اور اب نوٹیفیکیشن کے اجراء کے بعد یہ نافذ العمل ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ جس مردم شماری پر ملک کے ہر کونے سے شکوک و شبہات اور سوال اٹھائے جا رہے تھے یک دم اس پر اتفاق رائے کیسے ہو گیا؟ تو یہ
Read moreتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزا اور اٹک جیل منتقلی کے بعد یہ سوال اہمیت اختیار کر گیا ہے کہ اس کے ملکی سیاست پر کیا اثرات مرتب ہوں گے۔ اگرچہ عمران خان گزشتہ کچھ عرصہ سے اپنی گرفتاری کے بارے میں متنبہ کرتے رہے تھے لیکن عام طور سے یہ قیاس نہیں کیا جا رہا تھا کہ انہیں یوں اچانک سزا دے کر جیل میں بند کر دیا جائے گا۔ گرفتاری کے بعد
Read moreماریہ مہوش سے میری شناسائی اتنی پرانی نہیں بلکہ پہلا تعارف کرونا کے دوران، حلقہ ارباب ذوق کراچی کے آن لائن اجلاسوں سے ہوا۔ وہ ان اجلاسوں میں جس شوق اور جذبے سے شریک ہوتی تھیں، وہ قابل داد تھا۔ کبھی پروگرام کی نظامت کے فرائض انجام دیتیں، کبھی اپنی سحر کن آواز میں نظمیں سناتیں اور کبھی دیگر تخلیق کاروں کی تخلیقات پر ناقدانہ گفتگو کرتیں۔ بہت بعد میں معلوم ہوا کہ انھوں نے فلسفے میں ماسٹر کر رکھا
Read moreملک کو بڑے بڑے مسائل درپیش ہیں۔ سب سے بڑا تو معیشت کا مسئلہ ہے۔ اب گزشتہ دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں یک دم 20 روپے کا اضافہ ہونے سے ظاہر ہے مہنگائی کا ایک اور طوفان بپھرا پڑا ہے۔ ہم پاکستانی ہر مہینے کسی نہ کسی خوف میں مبتلا رہتے ہیں۔ اب یہ تازہ ترین خوف پیٹرول کی قیمت بڑھنے کا ہے۔ صورت حال مزید خوف ناک اس لیے ہو گئی ہے کہ اب اس کے ساتھ
Read moreجب گذشتہ روز سابق وزیر اعظم عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو نہ اس کا طریقہ کار نو مئی جیسا تھا اور نہ اس پر نو مئی کے مظاہروں جیسا ردعمل آیا۔ اس کی وجہ کیا ہے؟
Read moreاڈیالہ جیل کا نام ہمیشہ پاکستانی سیاست میں گونجتا رہا ہے۔ اسے 1970 کی دہائی کے اواخر اور 1980 کی دہائی کے اوائل میں پاکستان کے فوجی ڈکٹیٹر جنرل محمد ضیا الحق کی حکومت کے دوران تعمیر کیا گیا تھا۔ یہ وہ قید خانہ ہے جہاں ملک کے چار وزرائے اعظم سمیت متعدد اہم سیاست دان قید رہ چکے ہیں۔
Read moreپی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے بعد کئی سوالوں نے جنم لیا ہے کہ اب آگے کیا ہو گا؟ یہ گرفتاری عمران خان اور پی ٹی آئی کے سیاسی مستقبل پر کیا اثرات چھوڑے گی؟ اور اس گرفتاری کا پی ڈی ایم کی جماعتوں کو کیا فائدہ ہو گا؟
Read moreکچھ روز قبل کراچی میں مولانا فضل الرحمن کی آمد پر سندھ میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں پیر سید صدر الدین شاہ، ذوالفقار مرزا، فہمیدہ مرزا، صفدر عباسی، و دیگر رہنماؤں نے مولانا راشد محمود سومرو کی توسط سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق جے ڈی اے سمیت دیگر رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمن کو کہا کہ جے یو آئی، نون لیگ سمیت تمام اپوزیشن جماعتیں ملک کر پیپلز پارٹی کے خلاف انتخابی اتحاد کریں۔ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن
Read moreحال ہی میں ممتاز پولیٹیکل اکانومسٹ نیاز مرتضیٰ کا ایک دلچسپ مضمون نظر سے گزرا۔ اپنے اس مضمون میں نیاز صاحب نے اقوام عالم کو دو بڑے حصوں میں تقسیم کرتے ہوئے حال ہی میں آزاد ہونے والی ان 26 ریاستوں کے عروج و زوال کا اجمالی جائزہ پیش کیا ہے جو جنگ عظیم دوئم کے بعد نوآبادیاتی تسلط سے نجات پانے کے بعد وجود میں آئیں۔ ان نوزائیدہ ریاستوں میں سنگاپور، مشرقی تیمور، بنگلہ دیش، پاکستان، لبنان، اریٹریا، جنوبی
Read moreایران میں ایک مذہبی رہنما کا سیکس اسکینڈل، ریاست کی جانب سے انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی اور پاکستانی شیعہ کمیونٹی کی خاموشی۔ ایران میں ایک اہم مذہبی رہنما جو ایک ثقافتی و مذہبی مرکز کے بانی بھی ہیں کی ایک مرد کے ساتھ سیکس کرتے ہوئے ویڈیو منظر عام پر آ نے کے بعد انہیں ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور اس معاملے کو دبانے کے لیے ایرانی ریاست کی جانب سے تمام مقبول عام
Read more(گزشتہ سے پیوستہ) عمران حکومت میں پاک چین راہدری سمجھوتہ کے تحت جاری منصوبوں پر سست روی سے کام جاری تھا۔ چینی حکومت بھی اس طرز عمل پر ناخوش تھی۔ اس دوران عمران خان کی حکومت چین کے ساتھ آن لان نئے معاشی معاہدے کر کے معاشی انقلاب کا پراپیگنڈہ کرنا چاہتی تھی لیکن چین صدر شی جن پھنگ کے دورہ پاکستان کے موقع پر پاکستان کے ساتھ اقتصادی ترقی کے بڑے معاہدہ کرنا چاہتا تھا جن کا بین الاقوامی
Read moreکہانی کچھ یوں ہے کہ عرفان ننکانہ صاحب کا رہنے والا تیرہ سال کا ایک بچہ ہے۔ عرفان کے والدین کے پاس اپنے سارے بچوں کو پالنے کے لیے وسائل نہیں ہیں اور انہیں اپنے سارے بچوں کی ضرورت بھی نہیں ہے۔ تو انہوں نے عرفان کو ایک کھاتے پیتے گھر کو کرائے پر دے دیا۔ ظاہر ہے اس سے دونوں پارٹیوں کو فائدہ ہوتا ہے۔ والدین کے پاس فالتو چیز ہے یعنی بچہ اور اسے کرائے پر دینے سے
Read moreاخبارات بند ہو رہے ہیں جو اخبارات نامساعد حالات کے باوجود چل رہے ہیں وہ کافی حد تک سُکڑ چکے ہیں کیونکہ اخبارات پڑھنے والوں کی تعداد حیرت انگیز حد تک کم ہو چکی ہے۔ اخباری انڈسٹری کی تباہی کے کئی عوامل ہیں ایک مضمون میں تمام عوامل کا احاطہ کرنا مشکل ہے، ہم بڑے عوامل کا جائزہ لینے کی کوشش کرتے ہیں۔ سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ اخبارات قارئین کے لئے کیا پیش کر رہے ہیں؟ اگر
Read moreآپ نے اپنے آپس پاس یا سوشل میڈیا پر ایسے لوگ ضرور دیکھے ہوں گے جن کی سوچ ایک ہی موضوع پر طے شدہ اور غیر تبدیل پذیر یعنی سکت و جامد ہے۔ وہ ہر وقت یا تو بڑے ہی جارحانہ انداز سے مذہب کو نشانہ بناتے نظر آتے ہیں یا پھر ہر وقت فوج پر جملے کستے دکھائی دیں گے۔ کئی لوگ اس کا الٹ بھی کرتے ہیں یعنی مذہب اور فوج کی حمایت میں شدت پسند ہوتے ہیں۔
Read moreمیرا ایک دوست دماغی طور پر تو بظاہر بالکل ٹھیک ٹھاک ہے لیکن مزاجاً سنکی ہے۔ آج کل اس کے دماغ پر ایک ہی بھوت سوار ہے اور وہ ہے ’توہین عوام‘ کا۔ وہ جس سے بھی ملتا ہے اسے کہتا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ جس تیز رفتاری سے قانون سازی کر رہی ہے وہ قابل دید ہے لیکن اسے قابل تحسین بنانے کے لیے پارلیمنٹ کوایک اور قانون فوراً بنانا چاہیے جس کا نام ’توہین عوام ایکٹ 2023‘ رکھا
Read moreہم شہر میں داخل ہوئے تو رات کے ساڑھے دس بج رہے تھے، سورج غروب ہوئے ابھی ایک گھنٹہ بھی نہیں گزرا تھا، مگر ایسے لگ رہا تھا جیسے ہم کسی قبرستان میں آ گئے ہوں، چاروں طرف خاموشی تھی، اکا دکا گھروں میں روشنی ٹمٹماتی ہوئی نظر آ رہی تھی، دکانیں اور ریستوران بند تھے اور سڑک پر گاڑیوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر تھی۔ ایک لمحے کے لیے یوں لگا جیسے یہ فلم ’A Quite Place‘ والا
Read moreچند روز قبل پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی جانب سیر و سیاحت کی غرض سے آنے والے سیاحوں سے بات چیت کا موقع ملا۔ اس دوران سیاحوں کی جانب سے شمالی علاقہ جات کے دلفریب مناظر کو حسین و جمیل الفاظ سے سراہا۔ قدرت کے فن پاروں کو ایمان کا حصہ بناتے ہوئے دلفریب احساسات کا اظہار کیا، لیکن وہیں دوسری جانب مقامی حکومت اور وفاق کی ترجیحات میں سیاحوں کو سہولیات مہیا کرنے کا عظم نہ ہونا سیاحوں
Read moreسیما حیدر کا تعلق سندھ سے ہے۔ وہ ایک شادی شدہ عورت ہے کو اپنے چار بچوں کے ساتھ سرحد پار بھارت جا کر اپنے پریمی سچن سے جاکر ملی ہے۔ سیما کے اس عمل کو بہت سارے لوگ سراہ رہے ہیں، جب کہ کچھ لوگ اس بات کے خلاف ہیں کہ سیما کو ایسی بے وقوفانہ حرکت نہیں کرنی چاہیے تھی۔ اب محبت اور فیمنزم کے حوالے سے بہت سارے ایسے سوالات ہیں جن سوالات کے جواب کے لئے
Read moreجدید دور کی ضروریات کے مطابق دنیا ٹیکنالوجی کی جانب ہر دن ایک قدم بڑھا رہی ہے۔ لیکن رات ہوتے ہی ایک قدم پیچھے کی جانب بڑھایا جائے اور گھر جاکر اپنی طبعی ضرورت پوری کرنے کا سوچا جائے تو جس چیز کی اشد ضرورت محسوس ہوتی ہے وہ چارپائی ہے۔ چارپائی کا رواج پورے پاکستان کے ہر صوبے میں ہے۔ ہم نے پنجاب کی چارپائی زیادہ دیکھی ہے لہذا پنجابی زبان میں اسے منجی کہتے ہیں۔ یہ ایک ایسا
Read moreجب سے خادم پاکستان اقتدار میں آئے ہیں۔ وہ دل پہ پتھر رکھ کر مشکل فیصلے کر رہے ہیں۔ اور بڑے میاں لندن میں بیٹھ کر دل پہ پتھر رکھ کر ان مشکل فیصلوں کو قبولیت بخش رہے ہیں۔ دل پر پتھر رکھ کر فیصلہ کرنا خادم پاکستان کا معمول بن چکا ہے۔ خادم پاکستان کے دل پر پتھر رکھ کر فیصلوں نے پاکستانی عوام کو پیٹ پر پتھر باندھنے پر مجبور کر دیا ہے۔ لہذا اب خادم پاکستان کو
Read moreمال روڈ پر ہاتھ سے کھینچنے والی گاڑی بھی دیکھی۔ کچھ لوگ روزی کی خاطر لوگوں کو اس میں بٹھا کر ہاتھ سے دھکا لگا رہے تھے۔ دو خواتین آ منے سامنے بیٹھی تھیں۔ ایک بزرگ شخص دھکیل رہا تھا۔ یہ دیکھ کر مجھے بہت دکھ بھی ہوا اور یہ مناسب نہ لگا کہ ہم اس طرح بیٹھیں اور کوئی بزرگ اپنے ہاتھوں سے دھکیل کر سیر کرائے۔ لیکن ان لوگوں کی روزی کا ذریعہ بھی یہی تھا۔ اس علاقے
Read moreپاکستان کی سیاست پچھلے کئی سالوں سے جمہوری اقدار کی بجائے ادل بدل کے گرد گھوم رہی ہے۔ بظاہر انتخابات بھی ہوئے اور عوامی نمائندوں کے ذریعے سے حکومتیں بھی بنتی رہیں مگر جمہوریت کی اصل روح رواں جمہور نہیں، جمود رہا ہے جس نے ہماری معیشت کو بھی جمود کا شکار کر دیا ہے۔ اور اب آسیب زدہ جمہوریت ہی بے سدھ نہیں پڑی بلکہ روح بھی بدحال دکھائی دے رہی ہے جن کو معاشی تقویت کے بغیر کھڑا
Read moreکیا سائنس اور مذہب ایک دوسرے سے متصادم ہیں؟ اس سوال کو سنتے ہی دماغ میں گلیلیو کی تصویر آجاتی ہے۔ ایک طرف تنہا اور بے بس سائنسدان اور دوسری طرف چرچ کے عمائدین جنہوں نے زبردستی اس سے یہ اقرار کروا کر ہی دم لیا کہ سورج زمین کے گرد گھوم رہا ہے۔ ایک گروہ کا خیال ہے کہ ایک وقت تھا جب دنیا کے ذہنوں پر مذہب کی اجارہ داری تھی۔ پھر سائنس کی ترقی کے ساتھ انسانوں
Read more1928 ء کے اواخر میں جب لاہور کے مشہور نشری ادارے ”دارالاشاعت پنجاب“ سے منسلک ہوا تو اس وقت میری عمر اٹھارہ انیس برس سے زیادہ نہ ہوگی۔ اس ادارے کے ایک اہم رکن سید امتیاز علی تاج تھے جن کا شمار ملک کے ممتاز ادبا میں ہوتا تھا۔ ان کی شخصیت بڑی جاذب نظر تھی، انہوں نے ڈرامہ ”انارکلی“ لکھا تھا جس کی شہرت اس کی اشاعت سے قبل ہی دور دور پھیل گئی تھی اور لوگ اس ڈرامے
Read moreسماعت میں وقفے کے بعد جب ہم کمرہ عدالت سے باہر نکلے تو وہاں پر سکیورٹی پر تعینات ایک اہلکار موبائل فون پر بات کر رہا تھا اور وہ پنجابی میں یہ کہہ رہا تھا کہ ’اج پکا ٹنگن گے‘ یعنی آج عمران خان کو یقیناً سزا سنائی جائے گی۔
Read moreشیخ ایاز نے تمام منفی قوتوں کو للکارنے کی تحریک کی صورت اختیار کر لی اور نتیجے میں سنہ 1962 سے لے کر سنہ 1964 تک ان کی شاعری کے تین مجموعوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔
Read moreایک طرف عمران خان نے گرفتاری سے قبل پہلے سے ریکارڈ شدہ بیان کے ذریعے لوگوں کو پُرامن احتجاج کی کال دی ہے تو دوسری طرف ان کے وکلا ضلعی عدالت کے فیصلے کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کرنے کا ارادہ ظاہر کر چکے ہیں۔
Read more