اہالیان پنجاب کی مریم نواز سے بنیادی امید

آبادی کے اعتبار سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ پنجاب نہ صرف صوبائی بلکہ مرکزی حکومت سازی کے لحاظ سے ہمیشہ نظروں میں رہتا ہے۔ پنجاب میں حاصل شدہ واضح فتح مرکز میں نمایاں پوزیشن سے نوازتی ہے۔ اہالیان پنجاب کا ووٹ دینے کے اعتبار سے ہمیشہ ایک خاص مائنڈ سیٹ اور انسیت کا عنصر نمایاں رہا ہے۔ طویل مارشل لاء کے بعد ، آئین پاکستان کے وجود میں آتے ہی، سیاسی حکومتوں کی اقتدار اپنے ہاتھوں میں رکھنے

Read more

مُرشد! گرد رنگ شجر اور روٹھے دریا

ہمیں ایک عرصے سے یہ گماں ہو چلا ہے کہ ہمارے جیسے سست روؤں کے لئے اس ملک خداداد میں کرنے کو کچھ خاص نہیں بچا۔ ماشاءاللہ ”سوشل میڈیائی ماہرین سماجیات“ ہر نوع کی نیم حکیمانہ کیمیا گری سے معاشی، سیاسی اور ذاتی مسائل کا بخوبی ادراک نہ صرف کر چکے ہیں بلکہ تمام مسائل پہ اپنی بے بسیط دانائی کا جھنڈا کب سے گاڑ چکے ہیں سو اس بے پناہ ذہنی عسرت ( بمعنی فرصت ) میں جب ہم

Read more

صوبے کا ’خالی خزانہ‘ اور امن و امان سمیت خیبرپختونخوا کی نئی حکومت کو کون سے بڑے چیلنجز درپیش ہیں؟

موجودہ حالات میں اس وقت خیبر پختونخوا حکومت کو مشکل صورتحال درپیش ہے۔ اس حوالے سے پانچ ایسے چیلنجز ہیں جن کی طرف فوری توجہ کی ضرورت ہے اور اس کے لیے خیبر پختونخوا حکومت کو مرکزی حکومت کا تعاون چاہیے ہو گا۔

Read more

فارسی پنجاب کے کھیتوں میں دوڑائی گئی

قابل اجمیری اگست 1931 میں راجستھان کے قصبہ اجمیر میں پیدا ہوئے۔ بچپن درگاہ خواجہ معین الدین چشتی کے نواح میں گزرا۔ گوش سماعت کی تربیت کا سامان موجود تھا۔ فہم سخن کے مقامات طے کر رہے تھے کہ ملک تقسیم ہو گیا۔ قابل اجمیری لکیر کے اس طرف حیدر آباد میں آن آباد ہوئے۔۔ شعر کے ہنر کو سینچنے کی جستجو میں اکتوبر1962 میں وجود کی سرحد پار کر گئے۔ چھوٹی بحر میں بہت اچھا شعر نکالتے تھے۔ قابل

Read more

پنجاب بیوروکریسی اور مریم حکومت؟

محض تقرری و تبادلے کبھی عمدہ گورنس کی ضمانت نہیں ہوئے، گڈ گورنس کا خواب اس وقت تک شرمندہ تعبیر ہونا مشکل ہے جب تک بیوروکریسی میں ہر لیول پر اصلاحات نہیں ہو جاتیں۔ بہرحال گڈ گورنس میں سول سرونٹس کا کردار ریڑھ کی ہڈی سا ہوتا ہے، مرکز میں افسران کا معاملہ قدرے مختلف تاہم صوبائی سطح پر ان کی حقیقت اور افادیت ”افسر شاہی“ کے فلسفہ سے میل کھاتی ہے۔ عرف عام میں زیادہ تر بیوروکریٹس جلیبی کی

Read more

یہ نون لیگ کی حکومت نہیں ہے

یہ نون لیگ کی حکومت نہیں ہے لیکن یہ پیپلز پارٹی کی حکومت بھی نہیں ہے۔ آپ پوچھ سکتے ہیں کہ جب وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری ہیں تو پھر یہ نون لیگ یا پیپلز پارٹی کی حکومت کیوں نہیں ہے؟ اگر ایسا ہی ہے تو پھر یہ پی ڈی ایم کی حکومت ہو گی؟ نہیں ایسا بھی نہیں ہے، یہ پی ڈی ایم کی حکومت بھی نہیں ہے۔ میری رائے میں 8 فروری کو

Read more

اڈیالہ جیل کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنایا جائے

تحریک انصاف نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سمیت دیگر قیدیوں کے ساتھ ملاقات پر دو ہفتے کی پابندی پر سخت احتجاج کیا ہے۔ پارٹی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی نے ایک بیان میں اس اچانک پابندی کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت و سلامتی کے بارے میں مناسب معلومات فراہم کی جائیں۔ اس سے قبل پنجاب کی وزارت داخلہ نے اڈیالہ جیل پر دہشت گرد حملہ کے اندیشہ کی بنا پر جیل میں

Read more

رام لیلا کے رومانس کا سیاسی سوانگ

الیکشن 2024 ہو چکے ہیں، الیکشن کے نتائج کی شفافیت پوری دنیا دیکھ چکی اور اس پر کھل کر رونا دھونا اور شور شرابا بھی ہو چکا۔ مسلم لیگ نواز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی مل کر وفاق میں حکومت بنا چکی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف بن گئے ہیں جبکہ صدر پاکستان آصف علی زرداری صاحب بن چکے۔ پنجاب کی حکومت مسلم لیگ نواز شریف کو ملی، سندھ کی حکومت پاکستان پیپلز پارٹی کو ملی جبکہ خیبر پختون خوا

Read more

مریم نواز کا مینجمنٹ اور گورننس ماڈل

مریم نواز ماشا اللہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب کی نومنتخب وزیراعلیٰ ہیں۔ اس مضمون میں ہم ہر قسم کی سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر ان کے مینجمنٹ ماڈل کا جائزہ لیں گے اور تجزیہ کرنے کی کوشش کریں گے کہ کیا اس مینجمنٹ ماڈل سے پنجاب کے عوام کا معیار زندگی بلند ہو پائے گا یا پھر ان کی زندگی میں غم کی کالی رات کا دورانیہ مزید طویل ہوتا جائے گا۔ مریم نواز کے مینجمنٹ

Read more

یہ حکومت چلے گی؟

آصف علی زرداری اب ایک بار پھر ایوان صدر میں ہیں اور موجودہ حکومت کی بقا کے ضامن بھی۔ جب سے حکومت تشکیل پائی ہے یہ سوال بارہا اُٹھایا جا رہا ہے کہ کیا یہ حکومت چل پائے گی؟ اس کا جواب صرف ایک شخصیت کے پاس ہے اور اُس کا نام ہے آصف علی زرداری۔

Read more

آصف زرداری اور شہباز شریف کی جوڑی

صدارتی انتخاب کے بعد انتخابی عمل مکمل ہو چکا ہے۔ اس کے بعد قوم حکمرانوں سے بہت سی توقعات خاص طور پراقتصادی دباو سے نجات کی امیدوابستہ کرتی ہے تو یہ اس کا حق ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ موجودہ حکمراں اتحاد عوام کی توقعات پر کتنا اتر سکتا ہے؟ حکمرانوں کی کارکردگی کا کافی کچھ انحصار اس بات پر بھی ہوتا ہے کہ کون سی ذمے داری کس کے پاس ہے کیوں کہ یہ افراد ہی ہوتے ہیں

Read more

صدر زرداری کی حلف برداری

تقریباً تین برس قبل صحافیوں کے ”نگہبانوں“ نے محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ایک گفتگو اپنے پسندیدہ چینل کو ”لیک“ کردی تھی۔ مذکورہ لیک آج کی وزیر اعلیٰ پنجاب کی ان دنوں کے وزیر اطلاعات پرویز رشید سے ہوئی گفتگو کی ریکارڈنگ تھی۔ اس کے آشکار ہونے سے لوگوں کو پتہ چلا کہ ہفتے کے پانچ روز یہ کالم لکھ کر لوگوں کو اخلاقیات اور اصولوں کی بابت بھاشن دینے والا نصرت جاوید بذاتِ خود حکمرانوں سے ”ٹوکریاں“ لینے

Read more

جب اسحاق ڈار اور محسن نقوی ناگزیر ہو جائیں

صدر آصف زرداری نے 19 رکنی وفاقی کابینہ سے حلف لے لیا ہے۔ البتہ پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ میں شامل نہیں ہوئی لیکن وہ بدستور مسلم لیگ (ن) اور دیگر چھوٹی پارٹیوں کی اقلیتی حکومت کی حمایت کر رہی ہے۔ آصف زرداری مسلم لیگ (ن) کی حمایت کی وجہ سے ہی صدر کے عہدے پر فائز ہوئے ہیں لیکن بظاہر پیپلز پارٹی وفاقی حکومت کے مشکل فیصلوں میں حصہ دار بن کر اپنی عوامی ساکھ کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتی۔

Read more

یوم خواتین اور فلسطین!

8 مارچ کو دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد یہ ہے کہ خواتین کے حقوق، آزادی اور خود مختاری کے حق میں آ واز اٹھائی جائے۔ دنیا کی متوجہ کیا جائے کہ خواتین بھی مردوں ہی کی طرح انسان ہیں۔ لہذا انہیں بھی مردوں کے برابر حقوق دیے جائیں۔ رواج ہے کہ اس دن کے حوالے سے مختلف تقاریب کا انعقاد ہوتا ہے۔ عورتیں اور ان کے حقوق کے علمبردار

Read more

نواز شریف کی پارلیمان میں واپسی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کم و بیش پونے سات سال بعد پارلیمانی سیاست میں واپس آئے ہیں۔ انہیں ایک سازش کے تحت نہ صرف پاکستان کی پارلیمانی سیاست سے باہر نکالا گیا بلکہ ان پر عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا اور جیل میں ڈال دیا گیا بانی پی ٹی آئی کی حکومت کو سکھ کا سانس لینے کے لئے نواز شریف کو طبی علاج کی غرض سے طبی جلاوطنی اختیار کرنے پر مجبور کیا

Read more

9 مئی کے شرپسند

جس وقت یہ کالم لکھا جا رہا ہے پاکستان میں 14 ویں صدرمملکت کے انتخاب کا عمل جاری ہے۔ چاروں صوبائی اسمبلیاں اور ارکان پارلیمنٹ شام 4 بجے تک اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ حکومتی اتحاد کی جانب سے آصف علی زرداری اور سنی اتحاد کونسل کی طرف سے محمود خاں اچکزئی آمنے سامنے ہیں۔ اظہر من الشمس کہ آصف زرداری 2 تہائی اکثریت حاصل کر کے صدر منتخب ہوجائیں گے۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے سنی

Read more

شہباز شریف کی 19 رُکنی کابینہ میں شامل ’نئے چہرے‘ کون ہیں؟

وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں شامل 19 وفاقی وزرا اور معاونین خصوصی نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ہے۔ اس کابینہ میں جہاں کئی پرانے اور معروف سیاسی چہرے شامل ہیں وہیں چند وزرا ایسے بھی ہیں جو پہلی مرتبہ ن لیگ کی وفاقی کابینہ میں شامل کیے گئے ہیں۔ ایسے ہی ناموں میں احد چیمہ، محسن نقوی، عبدالعلیم خان اور قیصر احمد شیخ بھی شامل ہیں۔

Read more

شعیب خان: کراچی انڈر ورلڈ کا کردار جس کے دبئی تک پھیلے ’جوئے کے نیٹ ورک‘ پر ہاتھ ڈالنے کے لیے گورنر کو آرمی چیف تک جانا پڑا

کراچی کے ’سیاسی جرائم یا مجرمانہ سیاست‘ کے انتہائی پراسرار کردار شعیب خان کو جانتے تو شاید بہت ہی کم لوگ ہوں گے مگر پروفائل کا عالم یہ تھا کہ شعیب خان کے کاروبار پر ہاتھ ڈالنے کے لیے صوبے کے اُس وقت کے گورنر کو ملک کے فوجی صدر اور آرمی چیف تک جانا پڑا تھا اور آئی ایس آئی سربراہ کو کراچی بھیجا گیا تھا۔

Read more

بھوک، فاقہ کشی اور ڈپریشن، سنہرے خواب لیے کینیڈا جانے والے نوجوانوں کی زندگی وہاں کیسی ہے؟

کینیڈا میں ہر قدم پر تناؤ اور اضطراب پایا جاتا ہے۔ اس لیے اگر کوئی طالب علم نہیں جانتا کہ اس سے کیسے نمٹا جائے تو وہ مایوس ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ نوجوان کینیڈا کی شہریت اور پی آر کے حصول کے لیے بھی ذہنی دباؤ میں رہتے ہیں۔

Read more

ہن قبائل کی یلغار

پانچویں اور چھٹی صدی عیسوی کے اوائل میں آج کے روسی اور چینی ترکستان اور وسط ایشیا سے ایک قبیلہ سیلاب کی لہروں کی طرح اٹھا، یہ نسلی طور پر قدیم ترکوں اور قدیم ایرانیوں کا مرکب تھے۔ افتھالیوں یا ہنوں کا ذکر ہمیں سب سے پہلے اس حیثیت سے ملتا ہے کہ وہ ”آوروں ( AVARS) کے محکوم اور رعیت تھے، جنہوں نے چوتھی صدی میں منگولیا اور اس کے گرد و نواح میں اپنی سلطنت قائم کی تھی،

Read more

غیر محفوظ نسلیں

بات آج اداس نہیں غیر محفوظ نسلوں کی بارے میں ہیں جو اپنے ہی لوگوں کے ہاتھوں غیر محفوظ ہیں اور خوف کے سائے میں زندگی گزار رہے ہیں۔ سوچئیے خوف ایک بچے کی ڈیویلپمنٹ اور گروتھ کے لیے کتنا نقصان دہ ہوتا ہے اس کا تصور کرنا بہت مشکل ہے۔ پاکستان میں روزانہ بارہ سے پندرہ بچوں کے خلاف جنسی زیادتیوں کے کیس رپورٹ ہو رہے ہیں۔ یہ وہ تعداد ہے جو کہ تھانوں تک پہنچتی ہے اور اخبار

Read more

جامعہ پنجاب کا کتاب میلہ!

پاکستان کی جامعات میں خالص علمی اور ادبی سرگرمیاں شاذ و نادر ہی دیکھنے کو ملتی ہیں۔ مادیت پرستی کی دوڑ نے طالب علموں کے ساتھ ساتھ اساتذہ کی علمی، ادبی اور تحقیقی سرگرمیوں کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ کچھ برس سے ہماری سرکاری اور نجی جامعات میں یہ افسوس ناک رواج چل نکلا ہے کہ اکثر علمی، تعلیمی اور تحقیقی سرگرمیوں کو ذاتی تعلقات کی ترویج کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ محض تصویر اور تشہیر کے لئے

Read more

آصف علی زرداری کا ضلعی کونسلر کا الیکشن ہارنے سے دوسری مرتبہ صدرِ پاکستان بننے تک کا سفر

آج ہونے والے صدارتی انتخاب کے نتیجے میں آصف زرداری پاکستان کے 14ویں صدر منتخب ہوئے ہیں یوں وہ پاکستان کے پہلے ایسے سیاستدان بن گئے ہیں جو دو مرتبہ منصب صدارت پر فائز ہوئے ہیں۔ اس تحریر میں ہم نے آصف علی زرداری کی سیاسی زندگی کا تفصیل سے احاطہ کیا ہے۔

Read more

زوروں پہ پھر سے ہے نفرت کا بہاؤ

سانحہ 9 مئی کے ذمہ داران کو اگر ثبوتوں کے ساتھ بروقت اپنے انجام کو پہنچا دیا جاتا، انہیں سزائیں دے دی گئی ہوتیں۔ عمران خان کو انتخابات سے چند روز پہلے تین مقدمات خصوصاً عدت والے مقدمے میں بھونڈے انداز میں سزائیں نہ سنائی گئیں ہوتی۔ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کو بنیاد بنا کر ان سے انتخابی نشان نہ چھینا گیا ہوتا۔ ان کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی میں غیر ضروری روڑے نہ اٹکائے جاتے، انہیں آزاد

Read more

تخت سے عیسیٰ کب اترے گا؟

چھ مارچ 2024، بروز بدھ، پاکستان کی عدالت عظمیٰ میں آویزاں گھڑی پر صبح کے ساڑھے گیارہ بج رہے ہیں۔ ٹھیک 44 برس اور گیارہ ماہ قبل چھ فروری 1979 کے روز اسی عدالت کے ایک سات رکنی بنچ نے چار / تین کے منقسم فیصلے سے نواب محمد احمد خان کے مقدمہ قتل میں ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کی تھی۔ نصف صدی کے اس سفر میں سپریم کورٹ کی عمارت ہی پشاور روڈ

Read more

صدرِ پاکستان کا انتخاب کیسے ہوتا ہے اور اُن کے پاس کیا آئینی و قانونی اختیارات ہوتے ہیں؟

آج پاکستان کے 14ویں صدر کا انتخاب ہونے جا رہا ہے۔ حکومتی اتحاد کی جانب سے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری صدارتی امیدوار ہیں۔ اُن کا مقابلہ سُنی اتحاد کونسل کے حمایت یافتہ اور پشتونخوا مِلی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے ہے۔ مگر اہم سوال یہ ہے کہ پاکستان میں صدر کا انتخاب کیسے ہوتا ہے اور پاکستان کے جمہوری نظام میں ان کا کردار کیا ہوتا ہے۔

Read more

گوجرانوالہ کے نوجوان کو توہینِ مذہب کے الزام پر سزائے موت: ’میں نے تو مدارس سے فتوے بھی لے کر دیے مگر کسی نے ایک نہ سنی‘

وسطی پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کی ایک عدالت نے بدھ کو پیغمبرِ اسلام اور ان کی ازواج کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے، قرآن کی بے حرمتی کرنے اور مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے الزامات پر بائیس سالہ طالبعلم کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ عدالت نے اسی مقدمے کے دوسرے ملزم، جن کی عمر 17 سال ہے، کو نابالغ ہونے کے باعث سزائے موت کے بجائے دو بار عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

Read more

شفقت آنٹی کا انسپکٹر شوہر: گھریلو تشدد کی ایک کہانی

ہم اسکول میں پڑھتے تھے شاید چھٹی ساتویں جماعت کی بات ہوگی، گلشن اقبال کی ایک بلڈنگ میں رہتے تھے، ایک فلور پہ چار اپارٹمنٹ تھے برابر میں جنّت آنٹی اپنی بیٹی کے ساتھ رہتی تھیں ہسپتال میں کام کرتی تھیں، ان کے سامنے والا گھر شریف صاحب کا تھا، یہ پشاور کے بھلے لوگ تھے، فلور کا چوتھا گھر اس لحاظ سے منفرد تھا کہ یہاں آنے والے کرائے دار اپنے پیچھے کوئی نہ کوئی کہانی چھوڑ جاتے تھے،

Read more

عارف علوی: ایوب دور کی گولی سے عمران خان کی قربت اور تنازعات میں گھرے صدارتی دور تک

ڈاکٹر عارف علوی کا متنازع صدارتی دور کل اپنے اختتام کو پہنچے گا، بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ان کی سیاسی زندگی کا آغاز جماعت اسلامی سے ہوا تھا مگر پھر وہ عمران خان کے قریب ہو گئے اور تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ ان کا صدارتی دور کیسا رہا اور اس کے بعد کیا وہ سیاسی میدان میں واپس آئیں گے؟

Read more

احتجاج کی سیاست اور ملک کا مستقبل

ملک میں اسمبلیوں نے کام شروع کر دیا ہے اور نئی حکومتیں قائم ہو گئی ہیں لیکن اس بات کے آثار دکھائی نہیں دیتے کہ ملک کی تمام سیاسی قوتیں بھی صورت حال کی سنگینی کو سمجھتے ہوئے گروہی اختلافات پس پشت ڈال کر پاکستان کی فلاح اور موجودہ دگرگوں معاشی صورت حال سے نکلنے کے کسی ایک نکاتی منصوبہ پر اکٹھے ہو سکتی ہیں۔ اس انتشار کے اشارے صرف تحریک انصاف ہی کی طرف سے سامنے نہیں آئے بلکہ

Read more

صدارتی الیکشن اور زرداری: ہم جہاں پہنچے کامیاب آئے

چاروں صوبوں اور وفاق میں حکومتوں کی تشکیل ہو چکی ہے۔ اس تشکیل سے بادی النظر میں یہی دکھائی دے رہا ہے کہ 8 فروری کے انتخابی نتائج تسلیم کر لیے گئے ہیں۔ ایوان میں مفاہمتی رویہ اختیار کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں لیکن عوام کو متحرک رکھنے کے لیے اپوزیشن جماعتوں بالخصوص پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے اسمبلیوں اور اپنی پریس گفتگو میں شعلہ بیانی ہوتی رہے گی۔ مگر پارلیمنٹ میں معمول کی کارروائی جاری رہے گی۔

Read more

کشمیر میں حضرت بل کی تاریخی درگاہ جسے انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کی خصوصی توجہ حاصل ہوئی

یہ تاریخی درگاہ صرف سیاسی سٹیج ہی نہیں بلکہ مسلح تشدد کا بھی شکار رہی ہے۔ نومبر 1993 میں کشمیر میں مسلح شورش کو صرف تین ہی برس ہوئے تھے کہ اچانک یہ خبر عام ہوئی کہ حضرت بل میں 40 مسلح شدت پسندوں نے پناہ لے کر کئی لوگوں کو یرغمال بنا لیا ہے۔

Read more

معیشت و سیاست چولی دامن کا ساتھ

وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اپنی پہلی تقریر میں معاشی بدحالی کا تذکرہ کرتے ہوئے ان اقدامات کا ذکر کیا جو اس صورت حال سے گلو خلاصی کرنے کا راستہ ہو گا مگر اس سب کے لئے موزوں سیاسی حالات کا ہونا بہت ضروری ہے مگر دن بدن پیچیدہ ہوتی سیاسی صورت حال یہ واضح کر رہی ہے کہ معاشی بحالی کی راہ میں سب سے بڑا پتھر سیاسی صورت حال ہی ہوگی۔ اس لئے ضروری ہے

Read more

شہباز شریف کی واپسی

ہزاروں سال پہلے یونانی ڈراما اداکار چہروں پر ماسک لگایا کرتے تھے، ماسک لگانے کے کئی فوائد تھے، تھوڑے ایکٹر ماسک بدل بدل کر بہت سے کردار نبھا لیتے، عورتوں کے رول بھی ماسک پوش مرد ادا کر لیا کرتے تھے۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ وہ ماسک کسی نہ کسی جذباتی کیفیت کے نمائندہ ہوتے تھے یعنی خوشی، غمی، خوف، حسد، وغیرہ جس سے ڈرامے کی تفہیم میں تماشائیوں کی معاونت ہوتی تھی ، اور پھر ماسک کے

Read more

ڈاکٹر امجد طفیل کی تنقیدی بصیرت پر ایک نظر

ڈاکٹر امجد طفیل کا عمر بھر کا تنقیدی سرمایہ، جو گزشتہ چالیس سال میں وقفے وقفے سے مختلف مضامین کی صورت میں ظہور کرتا رہا ہے ؛ اب سنگ میل سے پانچ کتابوں کے لگ بھگ اٹھارہ انیس سو صفحات کے مواد کے ساتھ ہمارے سامنے ہے جس کی تفصیل کچھ یوں ہے : 1۔ ہم عصر اردو افسانہ: اس کتاب کو تین حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔ پہلے حصے میں نظری مباحث بھی ہیں اور اس صنف کے

Read more

ہومسٹیڈ سے حسرت موہانی تک

ڈاکٹر ہومسٹیڈ، 1868 سے 1884 کے دوران حیدرآباد شہر کے مشہور سرجن ہوا کرتے تھے جنہوں نے اس خطے میں پھیلنے والی ہیضے کی موذی وبا میں شاندار خدمات سرانجام دیں۔ چونکہ انگریز پڑھنے لکھنے والی قوم ہے سو ان کی یاد میں گوروں نے 1905 میں پڑھنے لکھنے سے شغف رکھنے والی ہندوستانی عوام کے لیے یہ عمارت تعمیر کروائی جسے ”ہومسٹیڈ فری ریڈرز ہال“ کہا جاتا تھا۔ پھر دو تاجر بھائیوں وسیامل اور ہیرا نند نے یہاں ایک

Read more

پارلیمنٹ نہیں چلے گی؟

بالا آخر عام انتخابات کے انعقاد کے 21 ویں روز 16 ویں قومی اسمبلی وجود میں گئی صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا ایوان نامکمل ہونے کا بہانہ بنا کر قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے سے انکار کر دیا تھا لیکن 28 فروری 2024 کو رات پونے بارہ بجے سمری پر دستخط کر کے سرپرائز دیا شنید ہے۔ راولپنڈی سے آنے والے ”پیغام رساں“ نے انہیں با وقار طریقے سے ایوان صدر سے روانگی کے لئے سمری پر

Read more

ملک کے معاشی حالات

معاشی ماہر قیصر بنگالی نے ایک یوٹیوبر کو انٹرویو دیا ہے جو ہم سب کے لیے آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے۔ اس نے جو باتیں کی ہے ساری تو میں اس چھوٹے آرٹیکل میں نہیں کر سکتا لیکن میں کچھ ان کی اہم باتوں کا ذکر ضرور کروں گا۔ قیصر بنگالی کافی سالوں سے یہ باتیں کر رہے ہیں، لیکن افسوس ان کی باتوں کو کوئی سننے والا نہیں۔ اس نے اپنے انٹرویو میں کہا ہے ملک ٹوٹ رہا

Read more

شہباز شریف اور چیلنجز۔ یقیں ہے کہ چشمہ یہیں سے نکلے گا

میاں محمد شہباز شریف نے وزارت عظمی کا حلف اٹھا لیا ہے۔ 201 اراکین کی حمایت ملی، مد مقابل عمر ایوب نے 92 ووٹ لیے۔ شہباز شریف 1950 میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ وہ میاں محمد شریف کے دوسرے صاحبزادے ہیں، ایک با اثر تاجر اور مشترکہ طور پر اتفاق گروپ آف کمپنیز کے مالک ہیں، 1985 میں لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر بھی منتخب ہوئے۔ شہباز 1988 میں پنجاب اسمبلی کے رکن بنے۔ ، 1990 میں این اے

Read more

یوم خواتین: ”یکساں ہے حق جینے کا“

خواتین کا عالمی دن قریب ہے۔ آج کوئی بھی باشعور شہری اس دن کی اہمیت سے انکار نہیں کر سکتا۔ جدید ٹیکنالوجی کی تمام تر ترقی کے باوجود ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں وہاں پر قدامت پرستانہ سوچ کے سبب اس دن کو بھی مغربی ایجنڈا کہہ کر رد کیا جاتا ہے۔ ہمارے ملک میں خواتین کے حقوق اور ان کو درپیش مسائل کے بارے میں آگاہی پروگرامز صرف بڑے شہروں کا خاصہ ہیں۔ چھوٹے شہروں اور دور دراز

Read more

حکومت معاشی سرگرمی میں اضافہ کیسے کر سکتی ہے؟

کوئی ملک جب مسلسل سیاسی عدم استحکام کا شکار رہے تو سرمایہ کار غیر محفوظ محسوس کرنے لگتے ہیں نتیجۃً پیداواری آمدنیوں کی بجائے کرایہ کی آمدنی میں اضافہ ہوجاتا ہے یعنی سرمایہ کار اپنے سرمائے کو پیداواری صنعت میں لگانے کی بجائے کرائے پر رکھوانے کو فوقیت دیتا ہے جیسے بنک میں پیسہ رکھنا، عمارات بنا کر کرایہ پر دینا یا پلاٹ خرید کر قیمتیں بڑھنے کا انتظار کرنا وغیرہ۔ کرایہ کی آمدنیوں کی کئی کئی شکلیں قانونا و

Read more

مریم سپیڈ

محترمہ مریم نواز کے سر پر پنجاب حکومت کی وزارت اعلیٰ کا تاج سج گیا۔ انہوں نے اسمبلی میں بطور قائد ایوان جو خطاب فرمایا اس کا خلاصہ کچھ یوں ہے کہ پنجاب کو بزنس حب بنایا جائے گا، ہر ضلعے میں سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال قائم کیا جائے گا، 5 آئی ٹی سینٹر قائم کیے جائیں گے، لیپ ٹاپس سکیم کو دوبارہ شروع کیا جائے گا، لاہور میں مفت وائی فائی سکیم اور خواتین کے لیے محفوظ ماحول

Read more

مسٹر بلاول بھٹو زرداری پاکستان ایک فیڈریشن ہے

اس بات پر بحث کیے بغیر کہ پاکستان کے بخیے بجرے میں واقعی سابق وزیر اعظم، سابق صدر مملکت اور سابق سویلین مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر جناب ذوالفقار علی بھٹو شہید (آپ کے نانا) کے ”ادھر تم ادھر ہم“ کے نعرہ کا ہاتھ تھا یا وہ اس کھیل کے ایک کھلاڑی تھے۔ جب موصوف جنرل ایوب خان کے ڈکٹیٹرانہ دور میں وزارت خارجہ کے مراعات سے مستفید ہو رہے تھے۔ قوم پرست رہنماء بشمول سندھی، پنجابی، بلوچ، سرائیکی بنگالیوں کے اسی

Read more

شکریہ اسٹیبلشمنٹ آپ کا بہت شکریہ۔

پاکستان کے متنازعہ ترین بلکہ ملکی انتخابی تاریخ پہ بدنما داغ کی مانند منعقد انتخابات گزر گئے، حکومتوں کی تشکیل مکمل ہونے کے مراحل میں ہے، مگر جو بات بلکہ ہولناک بات اب تک دور دور تک نظر نہیں آ رہی وہ ہے ملک میں سیاسی، معاشی استحکام، امن اور سلامتی جو ان انتخابات کے نتیجے میں متوقع تھی۔ پاکستان کی قوم پر امید تھی کہ انتخابات کے نتیجے میں ملک میں سیاسی استحکام آئے، معاشی بدحالی، معاشرتی افراتفری کے

Read more

پونم پریت ( افسانہ)   (قسط نمبر۔ 1 )

پونم سے میری پہلی ملاقات اسلام آباد میں مصوری کی ایک نمائش میں ہوئی تھی۔ نیشنل آرٹ گیلری میں سجائی گئی اس نمائش میں تجریدی آرٹ کے ذریعے لوک داستانوں کے رومانوی مناظر پر بہت باریک کام تھا۔ ایک کونے میں تجریدی فن کے ذریعے پریمیوں کے مختلف آسنوں کی تصویر کشی کی گئی تھی۔ یہ درجن بھر فن پارے پونم پریت کے تھے۔ مصورہ کی تخلیقی صلاحیت، رنگوں کی زبان اور بے باکی نے مجھے اس کی طرف پہلی دفعہ مائل کیا۔ علیک سلیک کے بعد میں نے اس کو کوہسار مارکیٹ میں کافی پینے کی دعوت دے ڈالی۔

دو چار ملاقاتوں میں پونم کی شخصیت کے مزید پہلو سامنے آئے۔ وہ قریب ستائیس اٹھائیس برس کی ہوگی۔ گندمی رنگ، دراز زلفیں، پانچ فٹ قد سے ذرا اوپر قد، صراحی دار گردن، مست و بیدار آنکھیں اور بھر پور نسوانی حسن کی حامل پونم خوبصورت سے زیادہ پر کشش تھی۔ اپنا لباس خود ڈیزائن کرتی تھی، اکثر کرتہ پائجامہ پہنتی مگر موسم اور موقع کے مطابق شلوار قمیض، پائجامہ یا جینز اور شرٹ بھی پہن لیتی تھی۔ دوپٹہ یا سکارف وغیرہ سے بے نیاز ہونے کے باوجود اس کا پہناوا سادگی، وقار اور جدت کا دلکش امتزاج ہوتا۔ وہ عموماً کول واٹر ’پرفیوم‘ استعمال کرتی جس کی دھیمی، ٹھنڈی اور تازہ خوشبو اس کے قریب رہنے کی ایک امنگ سی بیدار کر دیتی تھی۔ اس کا شمار ان خواتین میں کیا جاسکتا ہے، جو انسان کے اندر سے اس کے بہترین اوصاف باہر نکال لانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

Read more

ارشد ندیم کی اکلوتی ’خراب‘ جیولن اور پاکستان کے لیے 32 برس بعد اولمپک میڈل جیتنے کا خواب

رواں سال پیرس اولمپکس میں ممکنہ طور پر پاکستان کے لیے میڈل کی واحد امید سمجھے جانے والے جیولن تھروئر ارشد ندیم کو اپنے پاس موجود واحد بین الاقوامی معیار کی جیولن کے حوالے سے مشکلات درپیش ہیں۔

Read more

الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ اور خیبرپختونخوا اسمبلی کی دلچسپ صورتحال: فیصلے سے تحریک انصاف کو کتنا نقصان پہنچا؟

الیکشن کمیشن کے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کے بعد تحریک انصاف کی حمایت یافتہ سُنی اتحاد کونسل قومی اسمبلی اور خیبرپختونخوا اسمبلی میں درجنوں نشستوں سے محروم ہو گئی ہے۔ اس فیصلے کا صدر پاکستان اور سینیٹ کے الیکشن پر کیا اثر ہو گا اور کیا تحریک انصاف خود بھی اس کی ذمہ دار ہے؟

Read more

ایک کالم شوکت نواز کے لئے

آپ نے دیکھا ہو گا کہ بچپن میں لاڈ پیار، شکل صورت یا کسی اور وجہ سے ایک آدمی کا کوئی نام پڑ گیا اور یہ عرفیت ہمیشہ کے لیے اس کے ساتھ چپک گئی۔ آبائی شہر سیالکوٹ میں ابا کے ہم عصر عبدالحفیظ پھر تیلی حرکتوں کی بدولت ’فیجا باندری‘ ، میرا ہم مکتب بابر ایک جسمانی نقص کے سبب ’بابر ٹنڈ‘ اور خواجہ شفیع رشید جوشیلی طبیعت کے ہاتھوں شفیع بوتل کہلائے۔ یہ راز بھی نہیں کھلا کہ

Read more

بریانی، حلوہ اور شہد کی بوتلیں

لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی بریانی پک کر تیار ہو چکی ہے بریانی اس وقت پاکستانیوں کی سب سے پسندیدہ ڈش بن چکی ہے۔ پاکستان کے زیادہ تر میدانی علاقوں میں لوگوں کا کھانے کی ڈش میں پہلا انتخاب بریانی بن کر سامنے آئی ہے۔ اگر پہاڑی علاقوں کی بات کریں تو ان علاقوں کے لوگوں نے شہد کی بوتل کو ترجیح دی ہے۔ پنجاب اور سندھ میں زیادہ تر لوگ گھروں میں بریانی ہی پکاتے ہیں۔ اکثریت

Read more

انڈیا میں باسمتی کی برآمدی قیمت مقرر کرنے کے فیصلے نے پاکستانی باسمتی چاول کی برآمدات کیسے بڑھائیں؟

پاکستان میں بیرونی تجارت کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کرنے والے ’ادارہ شماریات پاکستان‘ کے مطابق جنوری 2024 میں پاکستان سے چاول کی برآمد میں 200 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور برآمد کیے جانے والی چاول کی اقسام میں ایک نمایاں قسم باسمتی چاول کی ہے جس کی جنوری کے مہینے میں برآمد 64 فیصد سے زائد رہی ہے۔

Read more

مریم نواز۔ ”زندان اقتدار کی قید بامشقت“

وہ اسلام آباد کی ایک گرم مرطوب صبح تھی۔ 15 جولائی 2017 اور ہفتے کا دن۔ ہماری تاریخ کی سب سے طاقتور اور خونخوار جے۔ آئی۔ ٹی نے وزیراعظم کی بیٹی مریم نواز شریف کو پانامہ تحقیقات کے حوالے سے طلب کر رکھا تھا۔ مجھے رات کو مریم کا فون آیا۔ ”انکل! آپ نے صبح 9 بجے آنا ہے۔ میری پیشی ہے۔“ وزیراعظم ہاؤس کے رہائشی حصے کے ڈرائینگ روم میں چھوٹی سی محفل جمی تھی۔ وزیراعظم نواز شریف کے

Read more

’سرپرائز‘ یا ’ہنگامی‘ دوروں کا مقصد محض سیاسی تشہیر ہوتی ہے یا اس سے عوام کو فائدہ بھی ہوتا ہے؟

’ماضی کے ادوار میں بھی اس نوعیت کے ہنگامی اور سرپرائز دورے بکثرت ہوا کرتے تھے، تو کیا دہائیوں سے چلے آنے والے اس رواج کی بدولت آج پنجاب کا تھانہ کلچر تبدیل ہو چکا ہے؟ کیا سرکاری ہسپتالوں میں لواحقین کو علاج کی بہتر سہولیات میسر آ چکی ہیں، کیا سرکاری اداروں سے عوام کو باآسانی ریلیف مل رہا ہے؟‘

Read more

صدارتی دنگل: جمہوریت بمقابلہ اسٹیبلشمنٹ

حالیہ انتخابات سے کوئی ڈیڑھ مہینے پہلے سے لے کر 8 فروری کی رات تک میں ایک سیاسی تجربے کا حصہ رہا۔ ایک ملکی یونیورسٹی کے پولٹیکل سائنس ڈیپارٹمنٹ نے پچیس مختلف النوع اصولوں کی روشنی میں حالیہ انتخابات سے قبل ایک ایسے سیاستدان کا فیصلہ کرنا تھا، جس کا حال، ماضی، سیاسی کردار، بیانیہ، اصابت رائے، سیاسی تجربہ، جمہوریت کے ساتھ کمٹمنٹ، آئین اور قانون کی بالادستی کے لئے جدوجہد، قید و بند، واضح سیاسی الفاظ اور اصطلاحات استعمال

Read more

سنہ 2024 کی پاکستانی خواتین سیاست سے ریاست تک

پاکستان میں 2024 کے عام انتخابات کتنے بھی متنازعہ ہوں اس کے نتیجے میں ملک کی پینسٹھ فیصد آبادی والے سب سے بڑے صوبہ کی وزیر اعلی ایک خاتون ”مریم نواز“ بن گئیں۔ بلوچستان جیسے سرداری نظام کے حامل صوبہ میں ڈپٹی سپیکر ”غزالہ گولہ“ بن گئیں۔ خیبر پختون خوا جیسے روایت پسند صوبہ میں بھی ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی بن گئیں اور کثیر الثقافتی صوبہ سندھ میں ایک جماعت کی جانب سے گورنر کے لئے ایک خاتون خوش

Read more

شہباز شریف: ٹکراؤ کے مخالف اور اسٹیبلشمنٹ سے مفاہمت کے حامی، نئے پاکستانی وزیرِاعظم

اتوار کے روز قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے لیے ہونے والے ووٹ کے دوران جب شہباز شریف وزارتِ اعظمیٰ کے امیدوار کی حیثیت سے بیٹھے تھے تو نواز شریف بھی پاس ہی ایوان میں موجود تھے۔
سنہ 1997 کے بعد جب بھی ن لیگ اقتدار میں آئی ایسا کبھی نہیں ہوا کہ نواز شریف ملک میں ہوں، اہل بھی ہوں، الیکشن بھی جیت جائیں مگر پھر بھی وزیراعظم نہ بنیں۔

Read more

انسانی جلد کے عطیات جھلس جانے والوں کے لیے کیسے مددگار ہو سکتے ہیں

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق انڈیا میں ہر سال 10 لاکھ افراد معمولی یا شدید جھلس جاتے ہیں جبکہ بنگلہ دیش، کولمبیا، مصر اور پاکستان میں، جھلسنے والے 17فیصد بچے عارضی معذوری اور 18فیصد مستقل معذوری کا شکار ہوتے ہیں۔ جلد کے عطیہ دینے سے جھلسنے والے لوگوں کی مدد کی جا سکتی ہے لیکن کون لوگ یہ عطیہ دے سکتے ہیں اور ان عطیات کو کیسے محفوظ رکھا جاتا ہے؟

Read more

ہم کہاں جا رہے ہیں؟

پچیس کروڑ کی آبادی والے ملک میں توہین مذہب محض ایک جرم نہیں بلکہ سیاسی، سماجی اور قانونی مسئلہ بھی ہے۔ جس کے لیے نہ تو کسی عدالت کے سخت فیصلے کی ضرورت ہے، اور نہ ہی کسی مولوی کے فتوے کی گنجائش۔ توہین مذہب کا الزام لگا کر کسی کو بھی ہجوم کے سامنے پھینک دینا کس قدر آسان ہے کوئی ہمارے معاشرے سے پوچھے۔ انتھک کوششوں کے باوجود تین سو سے زائد کے ہجوم میں گھری لڑکی کے

Read more

مریم نواز، ریاست اور ففتھ جنریشن وار فیئر ٹرینڈ

پاکستان تحریک انصاف کے پیروکار اکثر و بیشتر بغیر سوچے سمجھے سوشل میڈیا اور واٹس ایپ گروپس میں اخلاقی اقدار سے گری ہوئی چیزیں دن رات شیئر کرتے رہتے ہیں۔ جن کو دیکھ اور سن کر ایسا لگتا ہے کہ شاید ملک میں ففتھ جنریشن وار فیئر کی شروعات ہوا چاہتی ہیں۔ محترمہ مریم نواز شریف کی وزیر اعلیٰ پنجاب بنتے ہی ایک تصویر پاکستان تحریک انصاف کے گروپس میں وائرل ہوتی نظر آئی جس میں ایک خاتون کی لال

Read more

مریم نواز کے سر پر پنجاب کی چادر

سیاسی بے یقینی اور بدحال معیشت کے خطرات کے ساتھ ساتھ بجلی، گیس اور پٹرول کی قیمتوں نے عوام کو مزید بد حال کر ڈالا ہے، جبکہ منہ زور مہنگائی کے باوجود نگران حکومتی وزراء کی جانب سے سرسوں کا تیل ہتھیلی پر جمانے کی کوششیں جاری ہیں، کسی کو عوام کی فکر نہیں، ورنہ وزراء کے بقول نو من تیل موجود نہ ہونے کے باوجود آج بھی رادھا ناچ رہی ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ سڑکوں اور

Read more

پرویز رشید کو بھی ”حافظ کے حلوہ“ سے نواز دو

سب کے لیے موسم بدل رہا ہے۔ میمو گیٹ اسکینڈل کے سیاسی شہید حسین حقانی پر جو پابندی عائد تھی اس کا نصف حصہ ختم کیا گیا ہے اور وہ آج کل جنگ میں ہر ہفتے تقریباً حاضری دے رہے ہیں۔ پاناما کیس کے عدالتی شہید میاں نواز شریف نہ صرف ملک آئے، تاحیات نا اہلی ختم کروائی، قومی اسمبلی کے ممبر بنے مگر اپنی جماعت کی سربراہی میں وفاق اور پنجاب میں حکومت بنانے کا اعزاز بھی حاصل کیا

Read more

ریسکیو 1122کے زندگیاں بچانے والے مسیحا

کچھ عرصہ پہلے میرے ایک قریبی عزیز کو سر شام قدرے غیر آباد راستے میں چند آوارہ اور مسلح لڑکوں نے واردات کے دوران ریوالور کے بٹ مار کر شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے۔ اس سے پہلے کہ میرا عزیز اپنے ہوش و حواس کھو بیٹھتا اس نے حاضر دماغی سے کام لیتے ہوئے ریسکیو 1122 پر مدد اور طبی امداد کے لئے اپنے موبائل فون جو کہ خوش قسمتی سے ان جرائم پیشہ اناڑی لڑکوں کے

Read more

پنجاب کی وزارت اعلی: کہ اس شجر پہ شگوفے ثمر کے دیکھتے ہیں

پنجاب میں مسلم لیگ نون کی حکومت قائم ہو چکی مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلٰی منتخب ہو گئی ہیں۔ وہ پہلی دفعہ براہ راست اقتدار میں آئی ہیں، اس سے پہلے انہیں گورننس کا کوئی تجربہ نہیں ہے۔ مریم نواز شریف 28 اکتوبر 1973 کو لاہور میں پیدا ہوئیں، انہوں نے ابتدائی تعلیم کانونٹ آف جیسس اینڈ میری اسکول سے حاصل کی، پنجاب یونیورسٹی سے انگلش لٹریچر میں ماسٹرز کیا۔ 1992 میں وہ کیپٹن (ر) صفدر کے

Read more

ملک احمد خان۔ چند یادیں

انسان کی زندگی میں کچھ تعلق ایسے ہوتے ہیں جو کسی بھی قسم کی مادی خواہشات سے بالاتر ہوتے ہیں ان میں کوئی بناوٹ، تکلف یا کوئی غرض نہیں ہوتی اور یہ کسی بھی قسم کی مفاداتی وابستگی چاہے وہ سیاسی پسند نا پسند ہی کیوں نہ ہو اس سے مبرا ہوتے ہیں۔ ایسے تعلقات کے متعلق لکھنا بھی بڑا مشکل ہوتا ہے کہ کہیں کوئی ایسی بات یا کوئی ایسا لفظ نہ لکھ دیا جائے جس سے ان تعلقات

Read more

سردار ایاز صادق: پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے صوبائی اسمبلی کا انتخاب ہارنے سے لے کر تیسری مرتبہ سپیکر بننے کا سفر

اسی حلقے سے جہاں سے ’دونوں دوست‘ عمران خان اور ایاز صادق پہلی مرتبہ پی ٹی آئی کے امیدواروں کے طور پر الیکشن لڑے، بعد میں وہیں سے وہ حریف کے طور ایک سے زیادہ مرتبہ انتخابات میں اترے۔ ہر مرتبہ ایاز صادق نے عمران خان کو شکست دی۔

Read more

دل کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں

یہ ٹکڑا پنجاب کی نومنتخب وزیراعلیٰ محترمہ مریم نواز کی اس تقریر کا ہے جو انہوں نے اسمبلی سے 220 ووٹ حاصل کرنے کے فوراً بعد ایوان میں عالم بے ساختگی میں کی۔ وہ اس لحاظ سے بڑی خوش قسمت ہیں کہ انہوں نے پہلی بار انتخابات میں حصہ لیا اور پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب ہوئیں۔ وہ اس انتخاب پر بڑی عاجزی سے اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لائیں جس نے انہیں عزت کا مقام عطا کیا اور

Read more

قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس’کون بچائے گا پاکستان، چور چور اور قیدی نمبر 804‘ کے نعروں کی نذر

حلف اٹھانے کے بعد سپیکر کی طرف سے حروف تہجی کی بنیاد پر نام پکارے جانے کی بجائے پہلے بڑی پارٹی کے رہنماؤں جن میں نواز شریف، آصف زرداری، بلاول بھٹو، شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان شامل تھے، کو پہلے بلا کر ان کے دستخط کروائے گئے۔

Read more

کیا بلوچستان کے پشتونوں کو دیوار سے لگا کر عسکریت پسندی پر اکسایا جا رہا ہے؟

ون یونٹ کے خاتمے کے بعد برٹش بلوچستان کے نام سے موجود پشتون صوبہ کو بلوچ ریاستوں کے ساتھ ملا کر بلوچستان کا نام دیا گیا۔ یہ ایک غیر فطری نام اور غیر فطری الحاق تھا لیکن یہاں موجود پشتونوں نے بوجوہ مجبوری اس کو قبول کیا۔ بسا اوقات ان کے ساتھ سوتیلے بھائی کا سلوک جاری رہا ہے، صوبے کے اکثر بڑے عہدے کبھی بھی رضامندی سے پشتونوں کے حوالے نہیں کیے گئے، مثال کے طور پر بلوچستان کا

Read more

پیپلزپارٹی اور عوام کے بڑھتے فاصلے

پاکستان پیپلز پارٹی کی فیصل آباد شہر میں انتخابی کارکردگی ملاحظہ فرمائیں، شہر کے نو صوبائی حلقوں میں 2013 میں کل حاصل کردہ ووٹ: 32000 2018 میں کل ووٹ: 18750 2024 میں کل ووٹ: 14500 کچھ لوگ اس بدترین کارکردگی اور مقبولیت کی تنزلی کو کمزور تنظیمی ڈھانچے کے پیچھے چھپانے کی کوشش کرتے ہیں مانا کہ تنظیم کسی بھی جماعت کے لئے ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہے۔ مگر ووٹ حاصل کرنا اور مقبول عوامی جماعت بننے کے لئے جماعت

Read more

انڈین بحریہ نے 3300 کلوگرام کی ملکی تاریخ کی منشیات کی سب سے بڑی کھیپ کیسے پکڑی؟

انڈین بحریہ اور انسداد منشیات بیورو نے منگل کو ایک مشترکہ کارروائی میں انڈین ریاست گجرات کے پوربندر کے ساحل سے تقریباً 3300 کلوگرام منشیات ضبط کیں۔

Read more

مریم نواز کا پولیس اہلکار کے سر پر دوپٹہ ٹھیک کرنے پر کہیں شاباشی تو کہیں ’پرسنل سپیس‘ کی بحث

پنجاب کی نو منتخب وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں انھیں ایک خاتون پولیس افسر کا دوپٹہ ان کے سر پر جماتے دیکھا جا سکتا ہے جو کام کے دوران ان کے سر سے کھسک گیا تھا۔ سوشل میڈیا پر کچھ نے اس پر مریم کو شاباش دی۔ ان کے خیال میں یہ ان کا عوام میں وہی ’گھلنا ملنا‘ ہے جسے تبرک سمجھ کر قبول کیا جائے۔ جبکہ کچھ نے یہ کہا کہ ان کا ایسا کرنا خاتون کی ’پرسنل سپیس‘ کی خلاف ورزی تھی۔

Read more

عام انتخابات، انگریز دلہن اور عجیب و غریب آوازیں

فروری کو ملک خداداد میں عام انتخابات ہونے تھے۔ ان دنوں ایک پاکستانی نوجوان اپنی شادی کے لیے ایک گوری میم کو پاکستان لایا ہوا تھا تاکہ پاکستان میں دیسی شادی کے رسم و رواج کے ساتھ ساتھ گوری میم کو الیکشن کی گہما گمی اور الیکشن کلچر کو انجوائے کرایا جا سکے۔ پاکستانی نوجوان اور گوری میم کی شادی بڑی دھوم دھام کے ساتھ انجام پائی۔ گوری میم نے اپنی شادی کے روایتی لباس میں ملبوس دیسی ڈانس کر

Read more

بڑھتی ہوئی بے روزگاری کے سد باب کیلئے چند تجاویز

سیف الرحمان کو اچانک اپنے دفتر میں دیکھ کر بہت حیرت ہوئی۔ جہاں تک میرا خیال تھا اسے غالباً کسی ملازمت کے ٹیسٹ کے لئے اس دن کسی اور شہر میں ہونا چاہیے تھا۔ چھوٹتے ہی بولا: ”سر جی کاش دو سال پہلے آپ کے دیے ہوئے مشورے پر عمل کر لیتا اور اپنا چھوٹا موٹا کاروبار شروع کر لیتا تو اب تک سیٹل ہو چکا ہوتا، نوکری کے لالچ نے تو کہیں کا نہیں چھوڑا۔ الٹا دو سال میں

Read more

عمران کا آئی ایم ایف کو خط

”گرگ باراں دیدہ“ فارسی محاورہ جس کا مفہوم ہے، وہ بھیڑیا جس نے بارش دیکھی ہو ”بھیڑیے کا بچہ بارش سے بہت ڈرتا ہے، بارش میں بھیگنے کے بعد اس کے دل سے ڈر نکل جاتا ہے اور وہ بہت دلیر ہو جاتا ہے۔ اس کا دوسرا پس منظر یہ ہے کہ سرد موسم میں جب ہرطرف برف ہو اور کھانے کو کچھ نہ ملے تو بھیڑیے گروہ کی شکل میں، ایک دائرہ بنا کر بیٹھتے اور ایک دوسرے کی

Read more

پی ڈی ایم پارٹ ٹو: بند گلی میں

سوشل میڈیا پر ایک میسج خوب گردش کر رہا ہے۔ لکھا ہے! ‏مبارک ہو وعدے کے مطابق 300 فری یونٹ بلاول 200 فری یونٹ مریم نواز 300 فری یونٹ علیم خان ٹوٹل 800 یونٹ فری مارچ سے بجلی کے بل کی پریشانی دور ہو جائے گی پیارے پاکستانیوں۔ یہ وائرل پوسٹ شیئر کی جسے پڑھ کر مسکراہٹ ہے کہ رکنے کا نام نہیں لے رہی۔ صورتحال یہ ہے کہ فری یونٹ دینے کے بلند و بانگ دعوے کرنے والے تمام

Read more

کیا تحریکِ انصاف اور پیپلز پارٹی کے درمیان اتحاد کے بیچ صرف عمران خان کا بیانیہ حائل تھا؟

پاکستان میں آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے متنازعہ پہلوؤں پر تاحال بحث کا سلسلہ جاری ہے لیکن اس سب کے بیچ بظاہر جس پہلو پر زیادہ بات نہیں ہوئی وہ مرکز میں حکومت بنانے کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف اور پیپلز پارٹی کے ممکنہ اتحاد سے متعلق بحث ہے۔ دونوں جماعتوں کے اتحاد میں کیا چیز آڑے آئی؟

Read more

اشتعال کے یرغمالی پناہ مانگتے ہیں

حالیہ انتخابات کے دوران خیبر پختونخوا میں طالبان عناصر کا کردار ایک طرف، 8 فروری 2024ء کے بعد تین اہم واقعات رونما ہوئے ہیں۔ ان واقعات کا زیر خط پیغام ایک دوسرے سے جڑا ہے۔ چیف جسٹس محترم قاضی فائز عیسیٰ بوجوہ پاکستان تحریک انصاف کے نشانے پہ ہیں۔ حسن معاویہ نامی شہری نے 2022ء میں کسی کو نامزد کئے بغیر درخواست دائر کی کہ 2019 میں حفظ قرآن کے احمدی طالب علموں میں ایک کتاب تقسیم کی گئی تھی۔

Read more

جعلی جنت بیچنے والوں سے محتاط رہیں

ایک حکایت ہے کہ ایک مذہبی پیشوا نے یہ اعلان کر دیا کہ وہ جنت کو فروخت کر رہا ہے۔ مذہبی پیشوا کے اثرات بہت مضبوط تھے۔ یا یوں کہہ لیجیے کہ مکمل طور پر مذہبی ٹچ اس کو حاصل تھا۔ لوگ جوق در جوق اس مذہبی پیشوا کے پاس جانے لگے اور اس سے جنت کی دستاویزات کو خریدنے لگے، مذہبی پیشوا کی تو چاندی ہو گئی کہ بس لکھ کے دے دیتا تھا کہ اس کو جنت فروخت

Read more

’حلوہ‘ تیار ہے

یہ محض ایک واقعہ نہیں یہ احساس کے تن پر لگی وہ تعزیز ہے جس کے لیے کسی عدالت کی بھی ضرورت نہیں اور نہ ہی کسی قاضی کی گنجائش۔ توہین مذہب کا الزام لگا کر کسی کو بھی ہجوم کے سامنے پھینک دینا کس قدر آسان ہے کوئی ہمارے معاشرے سے پوچھے۔

Read more

ڈرائیور کے بغیر مال بردار ٹرین کا ’فرار‘:100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بھاگتی 53 بوگیوں والی ٹرین کو کیسے روکا گیا؟

انڈیا میں ریلوے حکام نے ایک مال بردار ٹرین کے بغیر ڈرائیور 70 کلومیٹر سے زیادہ سفر کرنے کے معاملے پر تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

Read more

لاہور میں لباس کی وجہ سے توہین مذہب کا الزام: ’معافی کی ویڈیو کا مقصد خاتون کی زندگی اور سکیورٹی محفوظ بنانا تھا‘ اے ایس پی شہربانو

لاہور کے علاقے اچھرہ بازار میں اتوار کے روز اپنے لباس کی وجہ سے توہین مذہب کے الزام کی زد میں آنے والی خاتون کو ہجوم سے بچا کر لے جانے والی پولیس افسر شہربانو نقوی کو سوشل میڈیا پر خاصی داد دی جا رہی ہے تو وہیں کچھ لوگ اس بات پر بھی تنقید کر رہے ہیں کہ مذکورہ خاتون سے معافی کیوں منگوائی گئی۔

Read more

صدر عارف علوی نومنتخب قومی اسمبلی کا اجلاس کیوں نہیں بلا رہے اور اگر ڈیڈلائن گزر گئی تو کیا ہو گا؟

پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے جہاں ایک جانب آٹھ فروری کے عام انتخابات کے بعد سے مبینہ دھاندلی کے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں وہیں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے نومنتخب قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے سے متعلق وفاقی حکومت کی طرف سے بھیجی جانے والی سمری کو بنا منظور کیے واپس بھیجنے کے بعد سے ایک نئی آئینی بحث چھڑ گئی ہے۔

Read more

پتھر کو جونک کیسے لگے؟

کوئی کچھ بھی کہہ لے، انتخابات کے بعد بھی ہمہ پہلو عدم استحکام اور سیاسی انتشار کی بنیادی وجہ ہماری قومی سیاست میں ایک ایسے آتش مزاج کردار کی نمود ہے جو اپنی عادت، خصلت، جبلت اور سرشت کے اعتبار سے سیاسی تقاضوں اور قرینوں سے دور کا تعلق واسطہ بھی نہیں رکھتا۔ نرگسیت (NARCISSISM) ایک موذی مرض ہے جو آکاس بیل کی طرح انسان کی ہر شاخِ فکر واحساس کو چوس لیتا ہے۔ عمران خان ہماری ستتر سالہ قومی

Read more

الیکشن 2024 اور مسلم لیگ نون

الیکشن 2024 گزر چکا ہے اور نتائج کے حوالے سے اپنے پیچھے نا ختم ہونے والی بحث چھوڑ گیا ہے۔ قومی سطح پر کسی بھی پارٹی کو سادہ اکثریت حاصل نہیں ہو سکی۔ موجودہ انتخابی نتائج کو دیکھا جائے تو مسلم لیگ نون اپنے خلاف تمام تر حربوں کے باوجود مرکز میں سب سے زیادہ سیٹیں لے کر سنگل لارجسٹ پارٹی بن کر سامنے آئی ہے۔ مسلم لیگ نون کے ہاتھ پیر باندھنے کی خاطر اس کے مینڈیٹ پر ایک

Read more

توہینِ مذہب یا مقابلہ توہینِ انسانیت

یہ بات انتہائی قابل افسوس اور باعث شرم ہے کہ توہین مذہب کے الزامات کا سہار لے کر اس ملک میں جو توہین انسانیت ہوتی ہے اس کا کچھ نہیں کیا جا سکتا۔ بھٹو کو زندہ کہنے والے ٹھیک کہتے ہیں۔ بلاسفیمی لاز والی پخ بھٹو نے ہی قانون میں ڈالی تھی اور آج تک خواص اس سے فائدہ اٹھا رہے جب کہ عوام بھگت رہے ہیں۔ ذرا چشم تصور میں دل کو لرزا دینے والا وہ دہشت ناک منظر

Read more

اچھرہ کا واقعہ اور مریم نواز کی ’ریڈ لائن‘

مریم نواز نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد کہا ہے کہ ’کسی خاتون کو ہراساں کرنا مریم نواز کی ریڈ لائن ہے۔ اقلیتیں ہمارے سروں کا تاج ہیں اور اقلیتوں کے لیے محفوظ پنجاب دیکھنا چاہتی ہوں‘ ۔ نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب کے اس عزم کو اگر گزشتہ روز اچھرہ لاہور میں پیش آنے والے سنگین ہراسانی کے واقعہ کی روشنی میں دیکھا جائے تو یہ امید کی جا سکتی ہے کہ نئی صوبائی حکومت

Read more

آئرن لیڈی مریم نواز پنجاب کی 21 ویں وزیر اعلیٰ

میں نے آج سے ٹھیک 6 سال قبل 17 فروری 2018 ء کو مریم نواز کو نواز شریف کا سیاسی جانشین بنائے جانے کی پیشگوئی کی تھی کہ نواز شریف نے اپنی زندگی میں ہی مریم نواز کو اپنا سیاسی جانشین بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ان کے اس فیصلے کے خلاف پہلی بغاوت چوہدری نثار علی خان نے کی جنہیں سائیڈ لائن کر دیا گیا۔ چوہدری نثار علی خان مریم نواز کیمپ کا پہلا ٹارگٹ بنے ممکنہ طور

Read more

نیو کالونیل ازم اور لاہور میں خاتون پر حملہ آور کی ذہنیت

پاکستان میں مذہبی منافرت کی جڑیں برطانوی سام راج کی نوآبادیاتی پالیسیوں کا نتیجہ ہے، مذہب کا کالونیل استعمال ملکہ برطانیہ کی سرپرستی میں کیا گیا، لڑاؤ اور حکومت کرو کا کالونیل منصوبہ کامیاب رہا برطانوی سام راج نے مذہبی شدت پسندی کو دوام بخشنے کے لیے دھرتی کا سینہ چیر کر انسانوں کے خون سے سرحدی لکیریں کھینچ دیں۔ یہ سرحدی لکیریں دونوں اطراف برابر آگ لگائے رکھتی ہیں۔ پاکستان کے مسلمان کو پاکستان کے مسلمان سے ہی جان

Read more

نواز شریف کی جانشین وزیر اعلی مریم نواز

مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف پنجاب کی وزارت اعلی سے پاکستان کے وزیر اعظم بنے تو ان کے بھائی شہباز شریف پنجاب کے وزیر اعلی بنائے گئے۔ نواز شریف وزیر اعظم کے عہدے سے الگ کیے گئے تو مسلم لیگ نون کی طرف سے نواز شریف کے متبادل کے طور پر شہباز شریف وزارت عظمی کے عہدے پہ فائز کیے گئے۔ تاہم گزشتہ چند سال سے ہی یہ واضح ہو گیا کہ نواز شریف نے اپنی بیٹی مریم

Read more

حلوہ اور انتہا پسندی

25 فروری کو ایک خاتون اپنے شوہر کے ساتھ لاہور کے مشہور اچھرہ بازار میں خریداری کے لئے جاتی ہیں۔ انھوں نے جو قمیض پہنی ہوئی تھی اس پر عربی کیلیگرافی میں لفظ حلوہ بار بار لکھ کر اسے ایک ڈیزائن کی شکل دی گئی تھی۔ تحریک لبیک کے کچھ کارکنوں نے خاتون کو دیکھ کر شور مچانا شروع کر دیا کہ اس نے قرآنی آیات والی قمیض پہن کر مذہب کی بے حرمتی کی ہے۔ آناً فاناً وہاں ہجوم

Read more

پی ٹی آئی کا سنی اتحاد کونسل سے ’سیاسی حلالہ‘

عمران خان کی گرفتاری اور مقدمات میں سزا تحریک انصاف کے لئے بہت بڑا جھٹکا تو ہے ہی مگر الیکشن میں ’بلے‘ کے نشان سے محرومی ناقابل تلافی نقصان ثابت ہو رہا ہے۔ پی ٹی آئی نے اسمبلیوں کے اندر سنی اتحاد کونسل (ایس آئی سی) سے اتحاد کر کے مجبوراً قانونی تقاضا پورا کیا ہے مگر خدشہ ہے اس ’سیاسی حلالہ‘ کے کہیں لینے کے دینے نہ پڑ جائیں۔ پاکستان میں کچھ بھی ممکن ہے۔ تحریک انصاف نے یہ

Read more

مراد علی شاہ کی وہ ’خوبیاں‘ جن کی بِنا پر انھیں تیسری مرتبہ سندھ کی وزارتِ اعلیٰ کا منصب دیا گیا

پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سید مراد علی شاہ آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے دوسرے بڑے صوبے سندھ کے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے ہیں۔ جولائی 2016 کے بعد سے وہ لگاتار تیسری بار اس منصب پر فائز ہوئے ہیں۔ مگر وہ کیا عوامل ہیں جنھوں نے پیپلز پارٹی کی قیادت کو اِس اہم منصب کے لیے مراد علی شاہ کے دوبارہ چناؤ پر مجبور کیا؟

Read more

مریم نواز پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب: ’پارٹ ٹائم سیاست دان‘ سے پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ تک کا سفر

مریم نواز نے حالیہ انتخابات میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے ایک ایک نشست پر لاہور سے حصہ لیا اور دونوں پر کامیاب ہو گئیں۔ مرکز اور پنجاب میں سامنے آنے والی پارٹی پوزیشن کے بعد ان کی جماعت نے انھیں صوبہ پنجاب کی حکومت میں رکھنے کا فیصلہ کیا تاہم انتخابات کے وقت تک یہ کہنا مشکل تھا کہ وہ پنجاب کی وزارتِ اعلٰی لے پائیں گی۔

Read more

مریم نواز وزیر اعلیٰ، شہباز شریف وزارت عظمیٰ کے امیدوار: شریف خاندان میں اقتدار کی تقسیم میں ’تبدیلی‘ کی وجوہات کیا ہیں؟

نوے کی دہائی سے 2018 کے عام انتخابات تک نواز شریف نے وفاق اور شہباز شریف نے پنجاب کے اقتدار کو اپنا مرکز بنائے رکھا۔ یوں محسوس ہوتا رہا کہ شریف خاندان کے اندر اقتدار کا یہ فارمولا باقاعد طور پر ترتیب دیا گیا تھا لیکن اب صورتحال تبدیل ہو چکی ہے۔ تو کیا یہ ’تبدیلی‘ محض اتفاق ہے یا کسی منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے؟

Read more

آخری اسٹیشن بہاول پور تا امروکہ تک پھیلی بربادی کی ایک داستان

18 اپریل 1992 بغداد اسٹیشن سطح سمندر سے بلندی 393 فٹ سمہ سٹہ جنکشن سے بہاول نگر، امروکہ آنے جانے کے لیے ٹرینوں کی واحد گزرگاہ پر 1835 میں بغداد الجدید کا اسٹیشن تعمیر ہوا تو نہ صرف بہاول پور کے مضافات میں بسنے والوں کو سہولت میسر آئی بلکہ ریاست کے نواب کو عراق سے باہر اپنا ایک اور بغداد بسانے کا موقع بھی مل گیا۔ اس اسٹیشن سے کئی لوگوں کا روزگار بھی چمک اٹھا تھا جن میں

Read more

کیا یہی حب الوطنی ہے؟

بلاشبہ موجودہ عام انتخابات میں عمران خاں کے پیروکاروں کی کثیر تعداد ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے نکلی اور نہ صرف پختونخوا میں واحد اکثریتی جماعت بن کر ابھری بلکہ مرکز اور پنجاب میں بھی اس کے ارکان کی قابل ذکر تعداد منتخب ہوئی۔ حسب سابق اس بار بھی دھاندلی کا شور اٹھا۔ اس شور سے قطع نظر ہمارا تحریک انصاف کی پیروی کرنے والوں سے سوال ہے کہ کیا بانی پی ٹی آئی نے اپنے دورحکومت میں یا اس

Read more

خاتون کے لباس پر توہین مذہب کا الزام: ’اے ایس پی شہربانو ایک سٹار ہیں، اب ریاست متاثرہ خاتون کو تحفط دے‘

اس واقعے سے متعلق مشتعل ہجوم، خاتون پولیس آفیسر اور مذکورہ خاتون کی معذرت کی ویڈیوز کے منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر کچھ صارفین خاتون کی شناخت کو محفوظ بنا کر ان کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کی بات کر رہے ہیں تو چند خاتون پولیس آفیسر کی جانب سے مشتعل ہجوم کے سامنے خاتون کو بحفاظت نکالنے اور معاملہ فہمی کرنے پر ان کی بہادری کے متعلق رائے دے رہے ہیں۔

Read more

چیف جسٹس پاکستان کا فیصلہ بشپ آزاد مارشل کے مطالبہ کی توثیق ہے

ہر سو عجب بے یقینی اور ابہام کی دھول چھائی ہے۔ الزام تراشی اور دشنام طرازی کے ہتھیاروں سے قومی سیاست کے تالاب کو گدلا کر کے اپنے اپنے مفادات کی مچھلیاں پکڑنے کی مہم جوئی کا بازار گرم ہے۔ موجودہ صورت حال کا حکومت کو ایک فائدہ یہ بھی ہوا ہے کہ اقلیتوں سے جڑے قومی اہمیت کے ایک نہایت سنجیدہ معاملہ کو نظروں سے اوجھل رکھنے کے لئے میڈیا کو کچھ خاص نہیں کرنا پڑا۔ سیاسی گرما گرمی

Read more

نئی وزیراعلیٰ کا وژن

پنجاب کی پہلی خاتون نامزد وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اپنی جماعت مسلم لیگ نون کے نو منتخب اراکین اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے اپنے والد سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور چچا نامزد وزیراعظم میاں شہباز شریف کی صوبے کے عوام کی بھلائی اور ترقی کے لیے کی جانے والی کوششوں اور خدمات کا ذکر کرتے ہوئے اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا مختصر خلاصہ پیش کیا۔ وزیراعلیٰ نے گزشتہ دور حکومت کی کارکردگی کو تنقید کا نشانہ بناتے

Read more

جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے!

پاکستان میں جمہوریت نے بڑا جبر سہا ہے، ابھی بھی وہی ڈرامہ چل رہا ہے اور رچایا جا رہا ہے، پاکستان میں ایک تو جمہوریت ہے نہیں اگر ہے وہ صرف نام کی جمہوریت ہے۔ ہاں پاکستان میں کبھی کبھار جمہوریت آہی ہے وہ صرف اپنی ہنی مون کے دن گزارنے کے لیے، آپ بخوبی واقف ہوں گے کہ پاکستان آزاد ہونے کے آٹھ سال کے بعد انتخابات ہوئے وہ بھی صوبائی سطح پہ صوبہ بنگال میں وہاں پاکستان بنانے

Read more