رؤف کلاسرا بمقابلہ ٹیلن ٹی وی

گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر سینئر صحافی رؤف کلاسرا اور ٹیلن ٹی وی کے مناقشے کی خبریں بہت گرم ہیں۔ سوشل میڈیا کی خوبی یا خامی یہ ہے کہ اس کو استعمال کرنے والا ہر کوئی صحافی ہے۔ جس کو جو چاہے جو مرضی کہے یا جو دل میں آئے تبصرہ کرے۔ ہر کسی کو آزادی ہے۔ ایک طرح سے یہ اچھی بات ہے کہ ہر فرد آزادیِ اظہار رائے کی آزادی ہے۔ مگر سوشل میڈیا ایسا ہتھیار

Read more

منسٹر لاج کے مکین

بیگ گلے میں لٹکائے ہوئے نوید صاحب سے گپ شپ کرتے بڑی ذہنی آسودگی اور اس اعتماد کے ساتھ ہوسٹل پہنچے کہ یہاں ہماری رہائش کاشیان ِ ِشان بندوبست کیا ہوا ہو گا۔ آخر کار ایک بڑے گزٹیڈ افسر نے صوبائی دارالحکومت کو اپنی تشریف آوری سے نوازا ہے کوئی مذاق تھوڑی ہے ہوسٹل سپریٹنڈنٹ سے ملے تو حالات کی سنگینی کا اندازہ ہوا کہ رہائش کے لیے جگہ ندارد کیوں کہ ہم ایک دن کی تاخیر سے یہاں پہنچے

Read more

فارس (ایران) کی مختصر تاریخ (میدیا سلطنت سے 1979 کے اسلامی انقلاب تک )

موجودہ ایران ساڑھے سولہ لاکھ مربع کلومیٹر رقبے پر مشتمل ملک ہے جس کے مشرق میں افغانستان اور پاکستان، مغرب میں عراق اور ترکی، شمال مغرب میں آذربائیجان آرمینیا شمال میں بحیرہ کیسپین اور ترکمانستان جبکہ جنوب میں خلیج اومان اور خلیج فارس واقع ہیں مگر قدیم ایران یا فارس کی تاریخ کافی وسیع خطے سے متعلق ہے جو مغرب میں اناطولیہ (ایشیا کوچک) سے لے کر مشرق میں دریا سندھ اور سر دریا، شمال میں کاکیشیا (آذربائیجان، آرمینیا اور

Read more

مختار انصاری کی موت: انڈیا میں انڈر ورلڈ کا بڑا نام جنھیں جیل میں ’زہر دیے جانے‘ کا ڈر تھا

اتر پردیش میں ڈان سے سیاستدان بننے والے مختار انصاری کے بیٹے نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ ان کے والد کی جان کو خطرہ ہے۔ خود مختار نے جیل میں زہر دیے جانے کا الزام لگایا تھا۔ انھیں ایک بی جے پی رہنما کے قتل کے مقدمے میں 10 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

Read more

پاکستان ہم سب کا ہے

آج ہم جو سیاسی منظرنامہ دیکھ رہے ہیں، اس میں مختلف جماعتیں اور ادارے یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ پاکستان صرف ان کا وطن ہے، اس پر حکومت کرنے اور اس کے وسائل سے مستفید ہونے کے وہی حق دار ہیں۔ بدقسمتی سے ان کے دعووں اور بیانیوں میں اس قدر شدت پیدا ہوتی جا رہی ہے کہ معاشرہ بری طرح تقسیم ہو گیا ہے اور گھر گھر ایک جنگ جاری ہے۔ یہ جنگ کس قدر تباہ کن ہے،

Read more

آئیں اپنی ریاستی ذمہ داریاں پوری کریں!

یہ بات نہایت خوش آئند ہے کہ پاکستان کی جمہوری تاریخ میں پہلی بار پچھلی تین حکومتوں کے دوران وفاقی اور صوبائی اسمبلیوں نے اپنی مدت پوری کی ہے۔ اگرچہ وزراء اعظم تبدیل ہوتے رہے یا ان ہاؤس تبدیلی آتی رہی اور گو جمہوریت گردش میں رہی لیکن جمہوریت گردش کرتی رہی۔ مسائل اپنی جگہ لیکن جمہوریت کی اے بی سی مکمل کرنے پر الیکشن کمیشن، فوج اور تمام سیاست دان خواہ وہ اپوزیشن سے ہوں یا حکومت سے مبارک

Read more

مولانا مولانا فضل الرحمان کی دھاندلی کے خلاف تحریک؛ کیا حکومت چل سکے گی؟

پاکستان میں ہر الیکشن کے بعد دھاندلی کے الزامات عائد ہوتے ہیں، بدقسمتی سے آج تک انتخابی اصلاحات پر عمل نہ ہو سکا ہے۔ نئی حکومت قائم ہوتے ہی بحرانوں مسائل کا سامنا کرتی ہے جبکہ اپوزیشن راستوں پر ہوتی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں آج تک جتنی الیکشن ہوئی ہیں ان میں اسٹیبلشمنٹ کا اہم کردار ہوتا ہے۔ جو بھی حکومت بنتی ہے وہ اسٹیبلشمنٹ کے اشیر واد کے سوا نہ بن سکتی ہے اور نہ ہی چل

Read more

لیہ کا ڈی ایچ کیو ہاسپٹل اور یونیورسٹی: ہماری ترجیحات

روزنامہ خبریں کی سنجیدہ صحافتی حلقوں میں شہرت سے قطع نظر، پاپولر جرنلزم کی جیتی جاگتی اور سب سے بڑی مثال یہ روزنامہ جنوبی پنجاب میں بڑے پیمانے پر پڑھا جاتا ہے۔ لیہ میں روزنامہ خبریں کے ڈسٹرکٹ رپورٹر ملک مقبول الٰہی ایک تجربہ کار اور جہاں دیدہ صحافی ہیں۔ عوامی مسائل کو اپنی صحافت کے ذریعہ سے اجاگر کرنے میں اپنی مثال آپ ہیں۔ سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک پر بھی خاصے متحرک ہیں۔ اپنی تازہ تحریر

Read more

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں لڑکی کے قتل کی ویڈیو وائرل: ’جو کچھ ہوا گھر میں ہی ہوا، کوئی بھی فرد شک کے دائرے سے باہر نہیں‘

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار کا کہنا ہے کہ پولیس سے وقوعہ چھپایا گیا تھا تاہم واقعے کی اطلاع ملتی ہی پولیس نے اپنی مدعیت میں اس لیے مقدمہ درج کیا کہ انصاف کے تمام تقاضے پورے ہو سکیں اور ملزمان کو کسی قسم کی کوئی رعایت نہ مل سکے۔

Read more

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججوں کا خط: عدلیہ پر اسٹیبلشمنٹ کے دباؤ کے الزامات کی حقیقت کیا ہے؟

اس خط کے منظر عام پر آنے کے بعد بدھ کو پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس بھی منعقد ہوا، جس کے بعد وزیر قانون کی جانب سے یہ بیان سامنے آیا کہ جمعرات کو وزیر اعظم شہباز شریف چیف جسٹس قاضی فائز عیسی سے سپریم کورٹ میں ملاقات کریں گے جس میں یہ معاملہ بھی زیر بحث آ سکتا ہے۔

Read more

”کب ٹھہرے گا درد اے دل“

اندھی نفرت و عقیدت نے ہمیں واقعتاً دیوانہ بنا دیا ہے اور میڈیا اس تقسیم کو بھڑکاتے ہوئے خود کو زندہ رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔ میری بات پر اعتبار نہیں تو ذرا سوچیں کہ پیر کے دن رات گئے تک ریگولر اور سوشل میڈیا پر کون سی کہانی زیر بحث رہی۔ آپ کی آسانی کے لئے بتا دیتا ہوں کہ پیر کے دن سب سے زیادہ زیر بحث رہی کہانی لاہور کے ایک ایسے تعلیمی ادارے سے متعلق

Read more

ایک کروڑ سولہ لاکھ طلبا پر قیامت صغری

ملک پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے بعد قائد اعظم سمیت تمام راہنماؤں کی دلی خواہش تھی کہ جلد از جلد پاکستان کو ایک مضبوط آئین دیا جائے تاکہ اس پر عملدرآمد کرتے ہوئے پاکستان ترقی کی منازل طے کر سکے۔ 1948 اور 1956 کے آئین کے بعد بالآخر 1973 میں اس وقت کے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان اور پاکستانی عوام کو جامع اور مضبوط آئین دیا، جو آج تک نافذ العمل ہے۔ یہ الگ بات ہے

Read more

مزاحمتی سیاست یا شور شرابا

کیا پی ٹی آئی حقیقت میں مزاحمتی سیاست کر رہی ہے یا پھر ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت تمامتر جیل مکانی اور 9 مئی کے واقعات میں ملوث اور ملزمان کو پے در پے جنرل اور سینٹ الیکشن میں ٹکٹس دے کر اپنے آپ کو فوج مخالف جماعت کے طور پر سامنے لا رہی ہے۔ پہلے اگر الیکشن میں ٹکٹس دینے کی بات کی جائے تو جنرل الیکشن میں تو یہ ثابت ہو ہی گیا کے نیازی صاحب نے

Read more

کیا مولانا فضل الرحمان احتجاجی تحریک کے اعلان سے موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ پر دباؤ ڈالنا چاہتے ہیں؟

مولانا فضل الرحمان کے اس فیصلے نے بظاہر سیاسی ہلچل تو پیدا کر دی ہے اور اس پر بحث بھی ہو رہی ہے لیکن تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ انتخابی عمل ابھی مکمل ہوا ہے اور فوری طور پر احتجاجی تحریک سے مطلوبہ نتائج حاصل کرنا جمعیت علمائے اسلام کے لیے مشکل ہو سکتا ہے۔

Read more

پیر سپاہی سے حق پیر تک

ہمارا ملک لاحاصل افواہوں، فضول بحثوں اور چٹخارے دار گپ شپ کا "ٹی ہاوُس” بنتا جا رہا ہے۔ جب سے سوشل میڈیا کو عروج حاصل ہوا ہے ہرکس و ناقص رائے دہندہ خود کو دانشوروں کا "تیس مار خان” سمجھنے لگا ہے۔ کوئی دن ایسا نہیں جاتا جب فیس بک، ٹویٹر یا انسٹاگرام پر کوئی نیا ٹرینڈ نہ چلا ہو۔ عوام الناس پہلے پہل حجاموں کے گرد جمع ہو کر ملکی صورتحال پر بحث کر کے دل کی بھڑاس نکالتی

Read more

اپُن کا کرانچی (1)

(کراچی کا ایک دل چسپ احوال پیش خدمت ہے۔ یہ نہ تو تحقیقی مقالہ ہے نہ کوئی سرکاری گزٹ۔ دیکھی، پڑھی اور سنی گئی باتوں پر لکھا ایک مضمون ہے۔ طویل اور معلوماتی۔ کراچی شہر کو سمجھنے میں اور اس پر مزید تحقیق کرنے میں اس سے یقیناً ’مدد ملے گی۔ ہمارے دیوان صاحب کراچی کے باسی ہیں۔ ہوم ڈپارٹمنٹ، مجسٹریسی، ڈسٹرکٹ انتظامیہ، کے ایم سی، جیل ایڈمنسٹریشن، ٹرانسپورٹ، محکمہ زراعت اور ریونیو۔ کراچی کے تقریباً ہر انتظامی محکمے سے

Read more

ہائبرڈ نظام حکومت، ناکام تجربہ

پاکستان کی 77 سالہ تاریخ میں کبھی بھی آئیڈیل تو درکنار خالص جمہوریت بھی نہیں رہی کبھی لولی لنگڑی جمہوریت، کبھی حقیقی جمہوریت، کبھی پارلیمانی آمریت، کبھی مکمل آمریت اور اب ہائبرڈ جمہوریت نے یہاں کے عوام کو اصل جمہوریت سے ناآشنا رکھ کر جمہوریت سے متنفر کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔ مگر آج ہم باقی کو چھوڑ کر گزشتہ دس سال سے جاری ہائبرڈ نظام پر ایک نظر ڈالتے ہیں کہ جمہوریت اور ریاست کی خدمت کے

Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: کیا وراٹ کوہلی کی اب ٹیم انڈیا میں جگہ نہیں بنتی؟

کوہلی کے حامی اور روہت کے ناقدین یہ بحث ختم کرنے کو تیار نظر نہیں آتے کہ اگر تجربہ کار کھلاڑی کے طور پر موجودہ کپتان کو میچ ونر سمجھا جا رہا ہے تو پھر سابق کپتان کے ساتھ سوتیلی ماں والا رویہ کیوں؟

Read more

ثقافتی ازدحام

ہر وہ شے جو افراد کے جذبات اور احساسات سے وجود میں آئے ثقافت ہے۔ کسی بھی معاشرے میں رسم و رواج، طرز بود و باش، اظہار فن کے جو معیار رائج ہوتے ہیں، وہ معاشرے کے سماجی اقدار کہلاتے ہیں۔ جس طرح درخت اپنے پھلوں سے پہچانا جاتا ہے، اسی طرح ثقافت اور تمدن کی پہچان اس معاشرے کے سماجی اقدار ہیں۔ سر سید احمد خان تہذیب کی تشریح کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ جب ایک گروہ انسان کسی

Read more

دی گلگت گیم۔

ویسے تو گلگت اور اس کے مضافات میں کھیل تماشے روز ہی دیکھنے کو ملتے ہیں۔ کبھی پولو کی شکل میں تو کبھی فرقہ واریت کے ناسور کی شکل میں۔ لیکن یہاں گلگت گیم سے مراد اس عظیم کھیل کے ایک حصے سے ہے جو کوہ ہندو کش، کوہ قراقرم اور ہمالیہ کے فلک بوس پہاڑوں کے دامن میں ماضی کی دو سپر پاورز، تاج برطانیہ اور سلطنت روس نے وسطی ایشیاء پر کنٹرول حاصل کرنے، باہمی دشمنی و چپقلش

Read more

نجف حمید: چکوال میں اراکین اسمبلی سے بھی زیادہ طاقتور سمجھے جانے والے سابق نائب تحصیلدار کون ہیں؟

پنجاب کے محمکہ اینٹی کرپشن نے یکم اگست 2023 کو ماضی میں پاکستان مسلم لیگ (ق) پرویز الٰہی گروپ سے تعلق رکھنے والے صوبہ پنجاب کے سابق وزیر برائے معدنیات کے خلاف ایک کرپشن اور بینامی جائیدادیں بنانے کا مقدمہ درج کیا اور اسی مقدمے میں نجف حمید بھی ایک درجن سے زائد ملزمان کی فہرست میں شامل ہیں۔

Read more

پاکستان اور انڈیا کے درمیان تجارت بحال کرنے میں کیا رکاوٹیں ہیں؟

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے گذشتہ دنوں برطانیہ میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے انڈیا کے ساتھ تجارتی تعلقات کی بحالی کا عندیہ دیا جسے انڈیا اور پاکستان دونوں کے کاروباری طبقے نے مثبت پیشرفت قرار دیا ہے تاہم دونوں ممالک کے معیشت اور سفارتکاری کے ماہرین اس معاملے پر مختلف آرا رکھتے ہیں۔

Read more

پنجاب یونیورسٹی کتاب میلہ اور تین کتابیں

موجودہ دور میں موبائل، انٹرنیٹ اور جدید ٹیکنالوجی نے لوگوں کے ذہنوں پر قبضہ کر لیا ہے۔ اگرچہ ای بک اور پی ڈی ایف سے بہت آسانی ہوئی ہے، مطالعے کے نئے نئے ذرائع متعارف ہو چکے ہیں اور لوگ ورقی کتب کی جگہ پی ڈی ایف کتابوں کے اسیر ہو رہے ہیں، لیکن پھر بھی پریس سے چھپی ہوئی کتابوں کی اہمیت و افادیت اپنی جگہ مسلم ہے۔ ایکسپو سینٹر بک فیئر 2024، جو کہ فروری کے پہلے ہفتے

Read more

شہریوں کو فوجی عدالتوں کے حوالے نہ کیا جائے

سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو حکم دیا ہے کہ سانحہ 9 مئی میں ملوث 103 افراد کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔ یہ بھی بتایا جائے کہ ان میں سے کتنے لوگوں کو کیا سزائیں دی گئی ہیں اور کتنے لوگوں کو بری کیا گیا ہے۔ 6 رکنی بنچ کی طرف سے یہ ہدایات فوجی عدالتوں میں شہریوں کے خلاف مقدمات چلانے کے مقدمہ میں سماعت کے دوران دی گئی ہیں۔ البتہ ملک کی اعلیٰ ترین عدالت ابھی تک یہ

Read more

پتنگ کی ڈور سے گلا کٹنے سے نوجوان کی موت: ’عید کے بعد اس کی شادی ہونا تھی‘

پتنگ کی خطرناک ڈور سے بچنے کے لیے ان دنوں میں ہر موٹر سائیکل سوار کو چاہیے کہ وہ اپنے موٹر سائیکل پر ’انٹینا‘ لگا کر رکھے۔ اس طرح وہ پتنگ کی ڈور سے محفوظ رہیں گے۔

Read more

سندھ میں ڈاکووں کا راج قائم

رپورٹ : حضور بخش منگی کندھ کوٹ ضلع کشمور ڈاکووں کی جنت بن گیا رواں ماہ میں 22 لوگوں کو نت نئے طریقوں سے اغوا کر کے ڈاکو کروڑوں تاوان کمانے کا ذریعہ معاش کمانے لگے ضلع کشمور سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے سنگم پر واقع سندھ کا وہ ضلع ہے، جہاں ڈاکووں کا ایک ریاست قائم ہے۔ اس ضلع کے کچے کی ایریا جس میں گبلو، درانی مہر، کچو کیٹی، میانی، حاجی خان شر، گڑھی تیغو، ناپر کوٹ، ڈیرا

Read more

حسن عسکری: صدارتی تمغۂ حسن کارکردگی مبارک

نواب مرزا خان المعروف داغؔ دہلوی ( المتوفی 1905 ) کا ایک شعر 23 مارچ 2024 کو حسن عسکری بھائی کے بعد از وفات صدارتی تمغۂ حسن کارکردگی دیے جانے پر صادر آ رہا ہے : نہ جانا کہ دنیا سے جاتا ہے کوئی بہت دیر کی مہرباں آتے آتے ہمارے ملک میں ہر سال مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے پر سول سرکاری انعامات ”نشان“ ، ”ہلال“ ، ”ستارہ“ اور ”تمغہ“ کے عنوانات سے دیے جاتے ہیں : نشان

Read more

پاکستانی پنجاب، ایک عیسائی کے ووٹ کی بھیک ہے: قرارداد مقاصد کے پنگے کا دوسرا دکھڑا

 میں نے مضمون شروع کیا تھا، ”جب کراچی کے ایک ان پڑھ مچھیرے نے ہندوستانی فوج کی عزت خاک میں ملا دی“ ۔ اس دوران ایک صاحب کی پوسٹ ملی اور مجھے یہ جان کر جھٹکا لگا کہ ائرمارشل شربت علی چنگیزی (ریٹائرڈ) ستارہ جرات ہیں۔ بتانے والے نے بطور ثبوت ایک اخبار کا تراشہ بھی دکھایا اور کچھ دنوں بعد انٹرنیٹ کی ایک ویب سائٹ پر ان کے نام کے ساتھ ستارہ جرات بھی لکھا دکھا دیا۔ پوچھا انہیں

Read more

گلوبل وارمنگ کی وجہ سے پاکستان کا بدلتا ہوا منظر نامہ

دنیا بھر میں گلوبل وارمنگ ایک بڑا مسئلہ بن چکا ہے جس کی وجہ سے زمینی حالات میں تبدیلی کا سامنا ہر جانب ہو رہا ہے۔ گلوبل کلائمیٹ رسک انڈیکس 2018 کی رپورٹ میں پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے پانچواں سب سے زیادہ خطرے والا ملک قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان میں گلوبل وارمنگ کی وجہ سے بدلتا ہوا منظرنامہ دیکھنے کو مل رہا ہے جیسے کہ موسمی تبدیلی، برف باری میں کمی، زیادہ درجہ حرارت اور بڑھتی

Read more

پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ

پاکستان کے 3 بار وزیراعظم منتخب ہونے والے میاں نواز شریف کی صاحبزادی محترمہ مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ منتخب ہو چکیں۔ انہیں تاریخ پاکستان کی پہلی وزیراعلیٰ منتخب ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ کچھ کج فہم سمجھتے ہیں کہ وہ عملی سیاست میں نووارد ہیں اس لیے ان کی کامیابی کا امکان کم کم ہے۔ وہ شاید بھول جاتے ہیں کہ محترمہ کی سیاسی تربیت کا آغاز تو 1999 ء میں پرویزمشرف کے مارشل لاء سے ہی ہو

Read more

اسی برس کا شاعر جسے اور بھی جینا ہے

کچھ دن پہلے انہوں نے کہا تھا کہ انہیں ابھی اور جینا ہے۔ پھر ہنستے ہوئے اپنی بیٹی گیتی سے ہونے والی اس گفتگو کا ٹکڑا سنانے لگے جس میں ممتاز مفتی کا ذکر ہوا تھا۔ جی ممتاز مفتی جنہوں نے نوے برس کی عمر پائی۔ اور مشتاق یوسفی کا بھی، جو پچانوے برس جیے۔ شاید ایک آدھ مثال سو برس جینے والے ادیب کی بھی ان کے ذہن میں تازہ ہو گئی ہو گی مگر وہ یہ والا جملہ

Read more

ہم نے غلط ہیرو تراش رکھے ہیں

پہلی سے پانچویں جماعت تک کے کسی بچے سے اس کے مستقبل کے عزائم کے بارے میں دریافت کریں۔ وہ بڑے ہو کر کیا بننا چاہتا ہے۔ ہمارے زمانے میں سکول چھہ سال کی عمر میں پہلی جماعت سے شروع ہوا کرتا تھا۔ پہلی جماعت میں تو ہم نے اپنے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنا جلد بازی جانا، مگر دوسری جماعت تک عمیق غور و فکر کے بعد ہم نے فیصلہ کر لیا کہ ہمیں پائلٹ بننا چاہیے۔ دوسرے

Read more

رفاقت حيات کا ناول رولاک

اگر کسی کتاب کو شروع سے آخر تک پڑھ لیا جائے تو یہ نہ صرف قاری کے لئے ایک اطمینان بخش لمحہ ہوتا ہے بلکہ کتاب اور مصنف کی کامیابی کی بھی دلیل سمجھی جاتی ہے اور اس لحاظ سے رولاک اور رفاقت حیات کامیابی کے مبارک باد کے مستحق ٹھہرتے ہیں کیونکہ میں یہ ناول آغاز سے لے کر انجام تک پڑھ چکا ہوں، گو کہ ضخامت کے لحاظ سے یہ چھ سو انہتر صفحات اور چھیالیس اقساط پر

Read more

آگے بڑھنا ہو گا

اس بات میں مجھے تو کوئی شک نہیں کہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے۔ پی ٹی آئی کا خیال ہے کہ یہ دھاندلی باقی پاکستان میں تو ہوئی ہے لیکن کے پی کے میں نہیں ہوئی جب کہ نون لیگ اور پی پی پی کا خیال ہے کہ باقی پاکستان میں انتخابات منصفانہ اور آزادانہ تھے لیکن کے پی کے میں دھاندلی ہوئی ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا خیال ہے کہ ہر حلقے میں دھاندلی ہوئی ہے اور ہمارے خیال

Read more

وہ بچھڑا کچھ اس ادا سے

تسخیر کائنات میں دنیا عارضی پناہ گاہ ہے۔ اس میں خدا نے انسان کو اشرف المخلوق پیدا کیا ہے۔ اسے عقل و فہم میں بلند پایا مقام عطا کیا ہے۔ تمام نسل انسانی فرزند آدم ہیں۔ روز اول سے یہ سلسلہ تواتر و تسلسل کے ساتھ جاری و ساری ہے۔ انسان پردیسی اور مسافر ہے۔ یہ اس کا اصلی وطن نہیں ہے بلکہ اس کا اصلی وطن فردوس ہے۔ یہ دنیاوی دستور ہے کہ ہر انسان دنیا میں آنکھ کھولنے

Read more

پاکستان کے سول ایوارڈز: پس نوآبادیات میں تاریخی و شعوری جائزہ

فطرت انسانی میں مادہ ایجاد و تقلید ہی، نوع انسانی کو دیگر انواع سے ممتاز کرتا ہے یہ فطرت انسان کے حب جمال سے بھی گہرا تعلق رکھتی ہے۔ انسان کا عالمی سماج، ارتقاء اور تجربات سے گزر کر جدید عہد تک پہنچا ہے۔ شاہ ولی اللہ کے فلسفیانہ اسلوب کے مطابق، عالمی سماج چوتھے دائرہ میں داخل ہو چکا ہے یعنی انسانی سماج کا ارتقاء مکمل ہو چکا ہے جس میں انسان نے بین الاقوامی سطح کا نظام متعین

Read more

نکلسن کی لاٹ

"Te zan ta Nikkal Sayn wayan?” ( Who do you think you are ? Nicholson!) تاریخ اور جغرافیہ، سیاحت کی آغوش میں سما جائیں تو دلچسپی اور تھرل بن کے نکلتا ہے۔ اور کبھی کبھی کھوج، جستجو اور تجسس نئی دنیاؤں کو دریافت کرتے کرتے ایسٹ انڈیا کمپنی بن جایا کرتے ہیں۔ کمپنی جب برصغیر کے طول عرض میں اپنے لشکر اتار کے قدم جما چکی تھی تو شمال کی سرکوبی کا سودا سمایا۔ ادھر اپنی ملکہ معظمہ کے ہاں

Read more

تاریخ نہ سہی، کیلنڈر ہی سیدھا کر لو

اگر زرا سی چھان پھٹک کر لی جاتی تو محض 19 برس پرانی حقیقت کی تصدیق ہو سکتی تھی کہ قرار دادِ لاہور 22 مارچ 1940 کو ایک کمیٹی نے مرتب کر کے 23 مارچ کو عام بحث کے لیے پیش کی۔ یہ بحث 24 مارچ کی رات تک جاری رہی اور پھر اسے منظور کر لیا گیا۔ پڑھیے وسعت اللہ کا کالم بات سے بات۔

Read more

گانے اور طنز و مزاح میں ماہر پنجاب کی میراثی برادری جنھیں دیکھ کر انگریز بھی حیران رہ گئے

پنجاب کی عام بول چال میں میراثی کا لفظ دریا، مٹی اور زراعت کی طرح عام ہے۔ نئی زندگی کی آمد کی خوشی ہو یا کسی کے مرنے پر سوگ، یہ مواقع میراثی کے بغیر ادھورے سمجھے جاتے تھے۔

Read more

مولانا آزاد فاؤنڈیشن پر قدغن اور ملت کی خاموشی

بی جے پی کے عہد اقتدار میں اقلیتوں کی زندگی اجیرن ہو گئی ہے اور عرصۂ حیات مسلسل تنگ ہوتا نظر آ رہا ہے۔ حال ہی میں اقلیتی امور کی وزارت نے مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو بند کر دیا، جس سے یہ خدشہ پیدا ہو گیا کہ پسماندہ طبقات کے لیے تعلیمی مواقع مزید کم ہوجائیں گے، کچھ حلقوں میں اس فیصلے کو مسلمانوں، عیسائیوں، سکھوں اور دیگر اقلیتی طبقات کی تعلیم تک عدم رسائی کی دانستہ کوشش کے

Read more

ایک باپ بیٹے، حکیم سید ارشاد اور سید مسعود کی یاد میں

ان کی قناعت کا یہ عالم تھا کہ قیام پاکستان کے بعد متروکہ وقف املاک بورڈ کی جانب سے اپنے کلیم کے عوض کچہری روڈ گجرات میں ملنے والی عمارت میں سے صرف آدھی بلڈنگ یہ کہتے ہوئے رکھی کہ ”میرے استعمال کے لیے آدھی ہی کافی ہے۔“ باقی آدھی عمارت حکومت کو واپس کر دی۔ نواب آف کالا باغ کی جانب سے ایک کنال کا ملنے والا سرکاری پلاٹ یہ کہہ کر حکومت کو واپس کر دیا کہ ”میرے

Read more

قرارداد مقاصد : ایک اور پنگا (پہلا دکھڑا)

محترم وجاہت مسعود کا ”گدلا تالاب“ دیکھتے ہی کھجلی میرے قلم میں بھی ہوئی، لیکن میں نے اسے سیاہی کی شکل دینے سے گریز کیا۔ پھر مجیب الرحمن شامی کا ”رد گدلا پن“ پڑھ کر اور اس کے جواب میں محترم وجاہت کا ”جواب شکوہ“ پڑھ کر یقین جانیں عرصے بعد خوشی ہوئی، وجہ صرف یہی کہ یہ دو پڑھے لکھے لوگوں کے درمیان سیاست سے بالاتر ہو کر ایک تاریخی واقعہ پر علمی بحث تھی، جس میں ایک دوسرے

Read more

پاکستان میں دھڑا بندی کا ارتقا

پاکستانی قوم جیسا افرادی تنوع شاید ہی دنیا کی کسی خطہ میں پایا جاتا ہو۔ عرصہ پچھتر سال میں اس تنوع نے بتدریج معاشرتی تقسیم کی لکیروں کو مٹانے کی بجائے مزید گہرا کر دیا ہے اور نفسیاتی گرہیں کھلنے کی بجائے مزید پیچیدگی کی طرف گامزن ہیں۔ دقیانوسی دھڑا بندی سے اکتا کر پاکستان باسیوں نے عصر حاضر کے تقاضوں کے عین مطابق دھڑا بندی کو اپنا کر اپنی انفرادیت بہر صورت قائم رکھ لی ہے۔ ذات پات، مذہب،

Read more

کچھ غیر دیانتداری کی باتیں

دنیا کے سب معاشروں میں جینوئن ادیبوں کے ساتھ ہمیشہ یہ المیہ رہا ہے کہ یا تو معاصر زمانے نے ان کی قدر نہیں کی یا پھر ان کے کام کو چوری سے مطلب اپنے نام سے چھپایا جاتا رہا ہے۔ تاریخ بعد میں اس کی قدر قیمت کس طرح متعین کرتی ہے یہ ادیب کا مسئلہ نہیں۔ ملکی، غیر ملکی کانفرنسوں میں شرکت، ادبی جلسے، جلوسوں میں اپنی موجودگی، طاقت ور لوگوں کے ساتھ ایک ہی میز پر بیٹھ

Read more

تحریک انصاف کی حماقتیں

مغل بادشاہ اورنگ زیب کی بیٹی زیب النساء پڑھی لکھی اور شعر و شاعری سے شغف رکھتی تھی۔ ایک روایت کے مطابق وہ گورنر عاقل خان سے محبت کرتی تھی۔ عاقل خان نوکری چھوڑ کر گھر آ گیا۔ ایک دن وہ گھوڑے پر سوار محل کے نیچے سے گزر رہا تھا کہ زیب النساء نے اسے دیکھ لیا۔ تاسف بھرے لہجے میں بولی۔ شنیدم ترک خدمت کرد عاقل خان ز نادانی۔ (سنا ہے کہ عاقل نے نادانی میں ملازمت چھوڑ

Read more

خوب تر تھا صبح کے تارے سے بھی تیرا سفر

میری پیاری امی۔ میں جب ہسپتال پہنچی تو میری زندگی سے کی امنگوں سے بھرپور، اور پر جوش امی نیم بے ہوشی کے عالم میں ہچکی نما سانسیں لے رہی تھیں۔ ابو نے کہا کہ آج رات تمہیں ہسپتال میں رہنا پڑے گا، میں ذرا سا بھی نہیں گھبرائی میں نے کبھی سوچا ہی نہیں کہ ایسا بھی ہو گا۔ پھر کچھ دیر میں میں نے اپنے آپ کو ایک سٹریچر کے پاس کھڑا ہوا پایا میرے سامنے میری خوش

Read more

سندھ میں ڈاکو راج

سندھ میں ڈاکو راج کا سلسلہ ایک بار پھر سے تیزی کے ساتھ بڑھ رہا ہے اور ہر آئے دن کہیں نا کہیں کوئی نا کوئی شخص اغوا ہو رہا ہے یا یوں کہیں کہ کہیں نا کہیں کوئی ڈاکوؤں کے ہاتھوں لوٹا جا رہا ہے۔ حکومت سندھ اس سلسلے میں کچھ بھی کرنے سے قاصر دکھائی دے رہی ہے پولیس سمیت سندھ کے حکمران سندھ کے اپر سائیڈ شہریوں کندھ کوٹ، کشمور، گھوٹکی، اباوڑو، ڈہرکی، شکارپور اور جیکب آباد

Read more

عطاء تارڑ، عظمیٰ بخاری بمقابلہ پروپیگنڈا ٹرولز

خواتین کا بڑے عہدوں پر فائز ہونا گھریلو خواتین اور سکول، کالجز، یونیورسٹی کی طالبات کے لیے باعث فخر اور ایک امید کی کرن کی مانند ہوتا ہے۔ جیسے مریم نواز پنجاب کی تاریخ کی پہلی وزیر اعلی پنجاب منتخب ہوئی ہیں۔ پنجاب میں خواتین کی ایک بڑی تعداد نے مریم نواز کو اس بڑے عہدے پر فائز ہوتے دیکھ کر مسرت اور خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اس کا عملی مظاہرہ حالیہ دنوں میں مریم نواز کے رمضان پیکج

Read more

محبت کی بارش اور دوستی کی قوس قزح

پاکستان میں ایک ماہ کے قیام کے دوران میں اپنے ادبی دوستوں کی محبت کی بارش میں اندر تک بھیگ گیا۔ اس دفعہ وہ بارش موسلا دھار بھی تھی اور بارش کے بعد دوستی کی قوس قزح کے سات رنگ بھی چاروں طرف بکھر گئے تھے۔ دوستی کی قوس قزح کا پہلا رنگ اس وقت دکھائی دیا جب معروف افسانہ نگار فرحت پروین نے اپنے ہاں مجھے اور میری پیاری بہن عنبرین کوثر کو ایک شام پر تکلف چائے پر

Read more

منٹو سے اقبال تک! چند چشم کشا حقائق

شاید آپ کو گمان گزرے کہ یہ ایک ادبی تحریر ہے تو عرض ہے کہ یہ قطعاً ادبی تحریر نہیں ہے بلکہ ”پاکستان اسٹڈیز“ جیسے مضامین پڑھ کر جوان ہونے والی نسل اس تحریر کو بے ادبی کے زمرے میں شامل کر کے میری حب الوطنی پر خدشات کا اظہار کر سکتی ہے۔ مزید براں یہ امر بھی گوش گزار کردوں کہ اس تحریر میں کہیں بھی سعادت حسن منٹو کا کوئی حوالہ یا ذکر تک نہیں ہے۔ جہاں آج

Read more

ڈاکٹر خالد سہیل اور ان کے ”آدرش“

ڈاکٹر خالد سہیل سے میرا تعارف اپنی پیاری تخلیق کار دوست دعا عظیمی کی بدولت ہوا۔ وہ مجھے اکثر ہی ان کی شخصیت، ان کے فلسفے اور ان کے افکار و نظریات کے گن گاتی نظر آتی تھی اور میں یہ بھی جانتی تھی کہ دعا کو بے وجہ کسی کی تعریف کرنے کی عادت نہیں ہے۔ سو اس تجسس میں، میں نے ڈاکٹر خالد سہیل کے بارے میں پڑھنے کی کوشش کی۔ یہ سلسلہ جاری تھا کہ ان کی

Read more

کارناموں پر فخر کرنا چاہیے

زندگی میں کامیابیاں بھی ہوتی ہیں اور ناکامیاں بھی، مگر وہ قومیں ترقی کرتی اور اَپنا وجود طویل عرصے تک قائم رکھتی ہیں جو اُمید کے دامن سے وابستہ رہتی اور اَپنے کارناموں پر فخر کرتی ہیں۔ اچھی باتوں کا سچا شعور اَور اُن کے ساتھ پختہ پیوستگی ہی اقوام اور اَفراد کو تروتازہ رَکھتے ہیں۔ مایوسی اور مسلسل بےاطمینانی میں غلطاں لوگ خزاں رسیدہ پتوں کی طرح جھڑتے چلے جاتے ہیں۔ یہ تو اعلیٰ روایات اور توقعات کا ایک

Read more

ویجائنا میں رسولی!

نشتر ہسپتال پہنچ کر ہمارا وہی حال ہوا جو کھل جا سم سم کے بعد علی بابا کا ہوا۔ ہمارے سامنے نہ جانے کیا کچھ کھل گیا۔

صبح صبح وارڈ میں راؤنڈ ہوتا اور پھر پروفیسر عطا اللہ خان کے ساتھ او پی ڈی کی طرف چل پڑتے۔ وہ وہاں جا کر ایک بڑی میز کے پیچھے بچھی کرسی پر بیٹھ جاتے اور ہم سامنے بنے چار کیوبیکلز میں گھس جاتے۔

باہر ہال میں دور دراز گاؤں دیہات کی عورتیں ہاتھ میں پرچی تھامے قطار لگائے بیٹھی ہوتیں۔ او پی ڈی کی ماسی ان کو ایک ایک کر کے کیوبیکلز میں بھیجتی جاتیں۔

Read more

اروند کیجریوال کی ’شراب پالیسی‘ میں گرفتاری: اب دلی حکومت اور عام آدمی پارٹی کیسے چلے گی؟

دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو دہلی حکومت کی نئی ایکسائز پالیسی میں مبینہ بے ضابطگیوں کے سلسلے میں جمعرات کی رات گرفتار کر لیا گیا۔

Read more

قرار داد مقاصد یا منزل سے بھٹکنے کا آغاز

گزشتہ دنوں پاکستان کے دو ہیوی ویٹ صحافیوں وجاہت مسعود اور مجیب الرحمان شامی نے اپنے کالموں کے ذریعے 13 مارچ 1949 کو پاکستان کی دستور ساز اسمبلی سے منظور ہونے والی ’قرار داد مقاصد‘ پر مکالمہ کیا ہے۔ پاکستانی سماج میں تحقیق اور تاریخ کو درست تناظر میں پرکھنے کی علمی روایت نہیں ڈالی جا سکی۔ یہی وجہ ہے کہ مسلم لیگ کی جد و جہد اور ملک قائم ہونے کے بعد ہونے والی محلاتی سازشوں کو پرکھنے کا

Read more

نمونیا سے اموات: قوت مدافعت کی کمی پاکستان میں بچوں کی جان کیسے لے رہی ہے؟

عالمی ماہرین صحت کہتے ہیں کہ پاکستان میں بچوں کی جان کی دشمن چند بڑی بیماریوں میں شامل نمونیا ان بیماریوں میں سے ایک ہے جن سے حفاظتی ٹیکہ بچوں کو بچا سکتا ہے۔ حفاظتی ٹیکے جسم میں ان بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتے ہیں۔ تو سوال یہ ہے کہ یہ قوت مدافعت کیا ہے اور اس کی کمی نمونیا جیسی بیماری کے ہاتھوں ہر سال سینکڑوں کی تعداد میں پاکستانی بچوں کی جان کیوں لے رہی ہے؟

Read more

ایک اور نیوز چینل بند ہوا: آگے کیا ہو گا؟

میڈیا انڈسٹری سے وابستہ دوستوں کے لئے یہ خبر افسردہ اور مایوس کردینے والی تھی کہ حال ہی میں سیالکوٹ کے کچھ سرمایہ داروں کی جانب سے مارکیٹ میں لانچ کیا جانے والا چینل ٹیلن نیوز اچانک بند کر دیا گیا، آپ نیوز کے بعد یہ دوسرا چینل ہے جسے مالکان نے اچانک بند کر دیا، 2018 میں آپ نیوز کی بندش سے سیکڑوں میڈیا کارکن بیروزگار ہوئے، سیکڑوں گھروں کے چولہے بجھ گئے۔ بڑے اینکرز تو پھر کسی دوسرے

Read more

جرم بے گناہی میں جیند حفیظ کی اسیری: ایک عظیم المیہ

قید تنہائی کی لامحدود اذیت کا اندازہ محض ہندسے میں نہیں بلکہ ان لمحوں کو شمار کرنے سے ہوتا ہے جو اکیلے انسان پر ایک ایک صدی بن کے گزرتے ہیں۔ 27 سال قید تنہائی کاٹنے والے نیلسن منڈیلا نے اپنی کتاب ”لانگ واک ٹو فریڈم“ میں قید تنہائی کو جیل کی زندگی کا سب سے زیادہ تکلیف دہ پہلو قرار دیا ہے۔ وہ کہتے ”اس کی نہ کوئی ابتدا ہے اور نہ کوئی انتہا۔ صرف آپ کا اپنا دماغ

Read more

سدھو موسے والا کے نوزائیدہ بھائی کا ریکارڈ طلب: ’ہمارے پرانے زخم ابھی بھرے نہیں اور آپ ہمیں نئے دے رہے ہیں‘

سدھو موسے والا کے والد بلکور سنگھ نے اپنے ویڈیو پیغام میں الزام عائد کیا ہے کہ انھیں اپنے نومولود بچے کی قانونی حیثیت سے متعلق ثبوت مانگ کر انھیں ہراساں کیا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ سدھو موسے والا کی موت کے تقریباً دو سال بعد گزشتہ اتوار کو ان کے والدین نے آئی وی ایف ٹیکنالوجی کے ذریعے ایک بچے کو جنم دیا ہے۔

Read more

ن لیگ کی بقا کا سفر

الیکشن کے بعد اقتدار عوامی نمائندوں کے حوالے ہو چکا ہے اس امر پر بحث ہو سکتی ہے کہ جو لوگ حکومت کی باگ ڈور سنبھال چکے ہیں وہ عوامی نمائندگی کا کس حد تک حق رکھتے ہیں لیکن فی الحال اس بحث سے درگزر کرتے ہوئے یہ دیکھا جائے کہ جن نمائندوں کے حوالے اقتدار کیا گیا ہے وہ عوام کی خدمت کے لئے کیا اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے علاوہ ملک کے باقی صوبوں میں پیپلز

Read more

مسلم لیگ نون سے مسلم لیگ ش تک

عرفان صدیقی صاحب طرز کالم نگار ہیں۔ مسلم لیگ کے قائد میاں نواز شریف سے قربت رکھتے ہیں۔ ان کے لیے تقریر نویسی بھی کی۔ درس و تدریس سے وابستگی کے زمانے کے ان کے شاگرد طاقتور ترین عہدوں پر فائز رہے۔ نواز شریف اور اپنے جرنیل شاگرد رشید کے درمیان رابطہ کاری کے لیے بھی متحرک رہے۔ جب سے سینیٹر ہوئے ہیں لکھنا بہت کم کر دیا ہے۔ کبھی کبھار ان کا کالم شائع ہوتا ہے اور ہاتھوں ہاتھ

Read more

سیاست: خدمت یا مفادات کا ٹوکرا؟

اس وقت وطن عزیز پاکستان قرض کی زنجیر میں ایسا جکڑا ہوا ہے کہ اس سے نجات ممکن نظر نہیں آ رہی۔ مزید 8 ارب ڈالر کا قرض لینے کے لیے حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ وفاقی وزیر احسن اقبال صاحب کے بقول وفاقی حکومت کی کل آمدن 7 ہزار ارب روپے سالانہ ہے جبکہ قرض کی ادائیگی کے لیے سالانہ 8 ہزار ارب روپے درکار ہوتے ہیں۔ یعنی کہ ملک کی کل آمدن صرف

Read more

انقلاب زندہ باد

ہماری تاریخ بتاتی ہے کہ ہم بنیادی طور پر ایک غلام ذہن قوم ہیں نسل در نسل غلام رہنے کی وجہ سے ہم آزادی کا مطلب تک بھول چکے ہیں آج بھی ہماری پشت پر جیسے غلام ذہنیت کا جھاڑ بندھا ہوا ہے اب تو جیسے ہم اس کے عادی ہو چکے ہیں یعنی ہمیں آزادی سے ڈر لگتا ہے جب غلاموں کو اپنی غلامی سے عشق ہو جائے اور زمینی آقا سے محبت ہو جائے تو ایسے مریضوں کو

Read more

خارجہ تعلقات سے اقتصادی تعلقات تک

چین، ترکی اور ایران تین ایسے ممالک ہیں کہ جن کے متعلق پاکستان میں یہ احساس بہت شدت کے ساتھ موجود ہے کہ ان کی طرف سے ہمہ وقت صرف خیر ہی خیر کی خبر پاکستان کی بابت سامنے آنی چاہیے اور یہ خواہش مکمل طور پر مضبوط جواز کی حامل ہے۔ اس احساس کو بہت سخت جھٹکا کچھ عرصہ قبل وقوع پذیر پاک ایران سرحد پر انتہائی افسوس ناک واقعات سے پہنچا تھا اور میں یہ بہت زیادہ محسوس

Read more

سدھو موسے والا کی والدہ کے ہاں آئی وی ایف کے ذریعے دوسرے بچے کا جنم، یہ تکنیک کیا ہے اور اس کے لیے کن چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے؟

پنجابی پاپ گلوکار سدھو موسے والا کی والدہ چرن کور اور والد بلکور سنگھ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ بچے کی پیدائش کا چرچا اس لیے کیا جا رہا ہے کیونکہ سدھو موسے والا کی والدہ چرن کور نے اس بچے کو آئی وی ایف تکنیک کے ذریعے جنم دیا ہے۔ مگر یہ تکنیک ہے کیا؟

Read more

موجودہ سیاسی کھیل کا اسکور کارڈ

پاکستان کے سیاسی گراؤنڈ میں اس وقت بہت ہی دلچسپ کھیل جاری ہے، ایک وقت تھا کہ سب یہ سوچ رہے تھے کے الیکشن کا اعلان ہونے کی دیر ہے ملک میں کچھ نا کچھ سیدھا ہونا شروع ہو جائے گا اعلان ہو گیا تو عوام نے کہا کے چلو الیکشن ہونے دیں پھر چیزیں سیدھی ہونا شروع ہو جائیں گئیں لیکن نا تو الیکشن کے اعلان کے بعد حالات سیدھے ہوئے اور نا ہی الیکشن کے بعد اونٹ کسی

Read more

پنجاب کارڈیالوجی لاہور۔ ہیلتھ کارڈ سے پہلے اور بعد

کل مورخہ 17 مارچ 2023 رات آٹھ بجے ایک دوست اپنے والد کو دل کے درد کی وجہ سے چونیاں (ضلع قصور) کارڈیک سنٹر لائے۔ چونیاں لاہور سے سو کلومیٹر کے فاصلہ پر ہے۔ ان کو ہارٹ اٹیک ہوا تھا اور دو والو بند تھے۔ فرسٹ ایڈ کے بعد انہیں ساڑھے آٹھ بجے چونیاں سے لاہور پنجاب کارڈیالوجی کے لیے روانہ کیا گیا۔ دس بجے وہ لاہور پہنچے۔ ای سی جی کے بعد اینجیوگرافی کا فیصلہ ہوا۔ اینجیوگرافی کے دوران

Read more

پس آئینہ کوئی اور ہے

الحمدللہ ملکی تاریخ کے شفاف ترین انتخابات کے بعد وطن عزیز میں انتقال اقتدار کا عمل پرامن طریقے سے مکمل ہو چکا ہے۔ پنجاب میں محترمہ مریم نواز ملک کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ ہونے کے اعزاز کے ساتھ کام شروع کر چکی ہیں۔ سندھ میں مراد علی شاہ تیسری مرتبہ وزارت اعلیٰ حاصل کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں علی امین گنڈاپور وزیر اعلیٰ بن چکے ہیں اور بلوچستان میں اقتدار کا ہما سرفراز بگٹی کے

Read more

بے مہار مہنگائی، وزیر اعلیٰ پنجاب سے چند گزارشات!

ملک میں بارہویں عام انتخابات ہونے کے بعد وفاق اور صوبوں میں نوے فیصد حکومت سازی مکمل ہو چکی ہے سینیٹ انتخابات کے بعد باقی ماندہ دس فیصد حکومت سازی کا مرحلہ بھی پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا۔ معاشی آسودگی کی راہیں تکتے تکتے عام آدمی اعصاب شکن مسائل کی دلدل میں پور پور دھنس چکا ہے۔ مسائل کا حل قطعاً وعدے وعید اور اعلانات میں پوشیدہ نہیں ہوتا بلکہ مسائل کے حل کے لئے حکومتیں عوام کے سامنے

Read more

محمد علی: مسجد سے فلم سٹوڈیوز تک

فصیل میں مقید ملتان شہر میں داخل ہونے کو چھ دروازے ہیں۔ ان میں ایک لوہاری دروازہ بھی ہے۔ وجہ ہائے تسمیہ اس دروازے کی دو بتائی جاتی ہیں۔ ایک تو یہ کہ اس کے اندر داخل ہوتے ہی آہن گروں کی بستی تھی جہاں دن رات لوہا ڈھالا جاتا تھا، چناں چہ لوہا کی نسبت سے اسے لوہاری گیٹ کہا جانے لگا۔ دوسری وجہ یہ بیان کی جاتی ہے کہ لاہور کو جانے والا راستہ اسی دروازے کی دہلیز

Read more

اک زرداری سب پہ بھاری

پاکستانی سیاست میں آصف علی زرداری کی مسلسل سیاسی فتوحات پر پیپلز پاٹی کے کارکنوں نے اک زرداری سب پہ بھاری کا نعرہ لگایا گیا اس نعرے کو بڑی مقبولیت حاصل ہوئی پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے اپنے سیاسی مخالفین کو چڑانے کے لئے اس نعرہ کا اسی طرح ورد کرتے ہیں جس طرح وہ جئے بھٹو اور بے نظیر بے قصور کے نعرے لگاتے رہے پیپلز پارٹی کے اجتماعات میں اب بھی جئے بھٹو کا نعرہ لگا کر کارکنوں

Read more

’19 لاکھ روپے خرچ کر کے آیا لیکن کالج میں کلاس روم ہے نہ عملہ‘ کینیڈا کے سٹوڈنٹ ویزا پر ایجنٹ کیسے فراڈ کرتے ہیں؟

سہج پریت سنگھ کا کہنا ہے کہ نہ تو ایجنٹ فون اٹھاتا ہے اور نہ ہی کالج اس معاملے میں کوئی ٹھوس جواب دے رہا ہے۔ ان کے مطابق، چندی گڑھ میں مقیم ایجنٹ نے خود ان کے کورس اور کالج کا فیصلہ کیا تھا اور انھیں ویزے کی ٹینشن نہ لینے کو کہا تھا۔

Read more

ابراہیم بھولو: کراچی انڈر ورلڈ کا وہ ’قصاب‘ جو کالے دھندوں سے کمائے اربوں ڈالر سے صدارتی امیدواروں کی فنڈنگ کرنے لگا

کراچی کے پٹنی محلے کی کچی پکی گلیوں کا بھولو بینکاک کےعالیشان اپارٹمنٹ، دبئی کے مہنگے ترین ہوٹلز اور موزمبیق دارالحکومت ماپوتو کے پُر تعیّش جُوا خانوں تک پہنچ کر حاجی ابرہیم، بھولو کیسے بنا؟ انڈر ورلڈ کی کمائی سے صدارتی انتخابات کی فنڈنگ کیسے کرنے لگا؟

Read more

سربراہ مملکت کے کاندھے پر شہیدوں کے جنازے اور ملک کا مستقبل

ملک کے صدر اور آرمی چیف کے کاندھوں پر دہشت گردوں کے ہاتھوں ملک پر قربان ہو جانے والے فوجی شہدا کے جنازے ہیں لیکن حکومتی ترجمان اور تحریک انصاف کے لیڈر اس بات پر بحث کر رہے ہیں کہ کون شہدا کے خلاف مہم جوئی کر رہا ہے اور کون ان کا نام بیچنے کے درپے ہے۔ سیاسی چپقلش اب اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ مل جل کر مشکلات میں سے راستہ نکالنے کی کوشش تو ایک

Read more

کیا عمران خان تصادم کی راہ سے باز آچکے؟

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے شدید معاشی مشکلات کے شکار پاکستان کے اعلی ترین حکام کو مذاکرات کے دوران کچھ بڑے اداروں کی نجکاری کی صلاح دی ہے جو دراصل ایک مطالبہ ہے۔ لگ رہا ہے کہ اب پاکستان کو ہر صورت ان کا یہ مطالبہ ماننا پڑے گا کیونکہ اس کے علاوہ اب کوئی آپشن نہ بچا ہے کیونکہ چین، سعودی عرب اور یو اے ای سمیت دیگر دوست ممالک اب پاکستان سے قرض کی بجائے سرمایہ

Read more

شہباز شریف اور کابینہ کا یوٹیلیٹی سٹور میں کامیاب فوٹو شوٹ

شہباز شریف صاحب نے بحیثیت وزیر اعظم پاکستان حلف اٹھایا اور دفتر پہنچے تو معلوم ہوا کہ ملک میں دودھ، دہی اور اولاد کی وہی نہریں بہہ رہی ہیں جو وہ چھوڑ کر گئے تھے۔ اس وقت کی طرح اب بھی انصاف کا بول بالا ہے اور یہی بات ہمیں بتانے کے لیے ججوں نے  لاؤڈ سپیکرز باندھ رکھے ہیں۔ پہلے کی طرح ملک میں قانون کی حکمرانی ہے۔ پولیس کے ساتھ ساتھ ایف آئی اے اور انکم ٹیکس جیسے

Read more

شیر افضل مروت: مزاحمتی سیاست کا نیا استعارہ

پاکستان کی سیاست میں جو چند نام اب تک معتبر سمجھے جاتے ہیں ان سب میں قدر مشترک مزاحمتی سیاست ہے۔ پاکستان میں سیاست دانوں کی اکثریت ذاتی فائدے اور شہرت کے لیے سیاسی میدان میں اتارتے ہیں۔ چاپلوسی اور ڈرامہ بازی اور درباری صفات سے آراستہ یہ سیاست دان آپ کو ہر پارٹی میں ملیں گے۔ یہ سیاست دان جہاں مفاد دیکھتے وہاں پہنچنے میں دیر نہیں لگاتے اس لیے پاکستان میں سیاست دانوں کی ایک کثیر تعداد ایسی

Read more

سدھو موسے والا کا ’نیا جنم‘: ’یہ میرے لیے اُسی جیسا ہے، وہی چہرہ، وہ نین نقش‘

سدھو موسے والا کے والد نے اپنے انسٹاگرام کے ذریعے سدھو کے چھوٹے بھائی کی پیدائش کی خوشخبری سنائی ہے۔ سدھو موسے والا کے بھائی کی پیدائش پر اُن کا ہر چاہنے والا خوش ہے اور کہہ رہا ہے کہ ’لیجنڈ کبھی مرتے نہیں‘۔

Read more

ہندستانی مسلم شناخت کی تاریخی جڑیں

مسلمانان برصغیر پاک و ہند کی نظریاتی ترقی کی تاریخ میں عظیم ہستیاں پیدا ہوئیں اور بڑے کارنامے انجام پائے۔ مسلم قومیت عظیم نسلوں اور ثقافتوں کا مرکب ہے۔ اس میں عرب، منگول، ایرانی، تورانی، افغانی، خراسانی، جاٹ، راجپوت، کول، بھیل، شیخ، برہمن غرض مختلف طبقوں اور علاقوں کی نمائندگی پائی جاتی ہے۔ مزید اس میں سامی، آریائی اور دراوڑ ذاتوں کی خوبیاں بھی جمع ہیں۔ مذہب اسلام اپنا نے کے باوجود اس نے سچائی کی تلاش میں ہندومت، بدھ

Read more

چترال اور الحاق پاکستان

سال 1947، یہ سال ہندوستان میں برطانوی راج سے آزادی کا سال تھا۔ اس سال برطانوی راج کی حکمرانی سے نکل کر برصغیر پاک و ہند نے اپنی آزادی حاصل کی۔ جس سے مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد نے اپنی ایک آزاد ملک پاکستان حاصل کی۔ یہ آزادی اور تقسیم دو قومی نظریے کے تحت ہوئی تھی۔ تقسیم کے وقت برصغیر پاک و ہند میں 560 چھوٹی اور بڑی ریاستیں شامل تھیں۔ (Jinnah papers، Volume no V) ان ریاستوں کو

Read more

اسٹیبلشمنٹ کا مسئلہ سیاسی نہیں نفسیاتی ہے

مہرے بھی تھک گئے ہیں اور بازی دیکھنے والے بھی۔ تھک تو کھلاڑی بھی گیا ہے پھر بھی کھیلے چلا جا رہا ہے۔ وسعت اللہ خان کا کالم

Read more

نو فلائی لسٹ: ’مریم نواز نے خود ضمانت دی کہ ملیکہ بخاری وطن واپس آ کر قانون کا سامنا کریں گی‘

پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی ملیکہ بخاری کا کہنا ہے کہ انھیں مطلع کیا گیا ہے کہ ان کا نام نو فلائی لسٹ سے ہٹا دیا گیا ہے اور اس ضمن میں انھوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا ہے۔ لیکن یہ نوفلائی لسٹ کیا ہے اور کون اس میں نام ڈال یا نکال سکتا ہے۔

Read more

پنگوں کی کتھا : حاصل کرنا پاک فوج کیلئے، چال چلن کا تصدیق نامہ

دسمبر 87 یا جنوری 88 کی کوئی تاریخ تھی اور میں ایم اے جناح روڈ (سابقہ بندر روڈ) پر کیپری سنیما کے پاس واقع آرمی سلیکشن سینٹر کے احاطے کے باہر کھڑا اپنی جان کو رو رہا تھا۔ مجھے سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ میں کدھر جاؤں۔ دائیں طرف جنگ کے دفتر یا بائیں طرف لیاقت نیشنل لائبریری یا کراچی ٹی وی کی طرف۔ وجہ یہ تھی کہ میں این ای ڈی سے انجینئرنگ لگ بھگ کرچکا تھا اور

Read more

پونم پریت افسانہ (آخری قسط)

میں نے یادوں کے جھروکوں سے باہر دیکھا تو ایک ایک سروس ایریا کا سائن بورڈ نظر آیا۔ میں نے توقف کیا۔ گاڑی کو ری فیول کیا اور ریسٹورنٹ کے باہر کھلے برآمدے میں بیٹھ کر میک ڈانلڈ کا میک عریبیہ کھانے لگا۔ تازہ دم ہو کر جب دوبارہ موٹر وے پر آیا تو دماغ میں لاہور کے گیسٹ روم کا منظر ابھی تک قائم تھا : ’صبح جب میری آنکھ کھلی تو کمرے کا عجیب منظر تھا۔ کھڑکی کے

Read more

محسن نقوی کا پاکستان

الیکش ہو گئے، ووٹ گنے گئے، ووٹ غائب بھی کیے گئے، ووٹ غائب سے ظہور میں بھی لائے گئے، کچھ سیاستدانوں نے اپنی عزت بچائی، کچھ نے بچی کچی بھی گنوائی، پھر الیکشن ہارنے والوں نے جوڑ توڑ کیا، پارلیمانی جمہوریت میں ایسا ہی ہوتا ہے حکومت بنی تو پتہ چلا کہ الیکشن میں جیتا کون ہے؟ محسن نقوی۔

Read more

’پاکستان میں وہ یتیم خانہ اب تک نہیں بنا جس کے لیے میں نے 40 ہزار پاؤنڈز عطیہ کیے تھے‘

صرف رمضان میں ہی نہیں بلکہ قدرتی آفات، وبا یا کسی اور غیر معمولی صورتحال میں اکثر سوشل میڈیا اور واٹس ایپ گروپس پر مدد کے لیے میسجز آتے ہیں۔ اس طرح ذاتی اپیلز پر لوگ جذبے سے مدد کرتے ہیں لیکن دھوکے باز افراد اس کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

Read more

جناح کا پاکستان بھی ریاست مدینہ ہی تھا

یقین کریں جناح کا پاکستان بھی تو ریاست مدینہ ہی تھا قائد کا پاکستان در اصل حقیقی ریاست مدینہ کی تصویر تھا۔ قائد اعظم محمد علی جناح نے تو بارہا اپنی تقاریر میں اپنی قوم کو بتایا کہ ہمیں پاکستان کو ایسا ملک بنانا ہے جہاں ہر شخص اپنے مذہب پر عمل کے لیے آزاد ہو، جہاں مندر، مسجد، گرجا گھر، میں عوام سب کی سب اپنے اپنے عقائد میں آزاد ہو، لیکن افسوس کہ ہم نے پاکستان کو ایک

Read more

پاکستان میں سیاست کے عمومی تصورات

بغیر کسی مقصد یا فائدہ کے مخفی اور ملفوف طریقہ سے اپنے رفقاء اور عزیز و اقارب کی ٹانگیں کھینچنا یا ان کے راستے میں روڑے اٹکا کر ان کا تماشا دیکھنا ایک عام آدمی کا ”تصور سیاست“ ہے۔ اقرباء پروری، وعدہ خلافی، جھوٹ، منافقت اور مکر و فریب بھی خاصے عام تصورات ہیں۔ کچھ مسلکی سیاسی جماعتوں کے نزدیک کسی ایشو یا نان ایشو کو ایشو بنا کر بسا اوقات بڑے بڑے جلسے جلوس، احتجاج اور دھرنے کرنے کا

Read more

توہین مذہب کا الزام اور خاتون کی ہراسگی

اگر پاکستان میں ماضی قریب میں دیکھا جائے تو معلوم ہو گا کہ لوگ اپنے ناجائز عزائم حاصل کرنے کے لیے واقعات اور حقائق کی چھان بین کیے بغیر کسی پر بھی توہین مذہب کا الزام عائد کرنے سے دریغ نہیں کرتے۔ گزشتہ دنوں لاہور کے اچھرہ بازار میں بھی اسی طرح کا ایک نا خوش گوار واقعہ رونما ہوا۔ ایک خاتون جس نے عربی خطاطی والی قمیض پہنی ہوئی تھی۔ اپنے شوہر کے ساتھ شاپنگ کی غرض سے بازار

Read more

شہباز شریف کی جی ایچ کیو آمد: ’ایک پیج‘ کی سیاست کا نیا سیزن

وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کے اہم ارکان کے ساتھ جی ایچ کیو کا دورہ کیا ہے۔ یوں ملک میں ’ایک پیج‘ کی سیاست کو ایک نئی بنیاد فراہم کی گئی ہے۔ اس دورے کے ذریعے وزیر اعظم نے واضح کر دیا ہے کہ امور حکومت و مملکت کے معاملات میں فوج اہم پارٹنر ہے۔ عوام کے ووٹوں سے منتخب ہو کر قائم ہونے والی حکومت اور غیر منتخب عسکری قیادت کے درمیان اس ملاقات سے ملکی سیاسی تاریخ

Read more

پاکستان کے مسائل کا حل

پارلیمانی جمہوری مما لک میں ہر قسم کے مسائل منتخب نمائندگان ہی حل کرتے ہیں۔ اگر دیکھا جائے تو پاکستان کو درپیش سیاسی افراتفری، معاشی عدم استحکام ایسے مسائل ہیں جن پر حکومتی گرفت ہمیشہ کمزور ہی رہی ہے۔ پاکستانی عوام نے 8 فروری 2024 کو جیسے تیسے انتخابات میں اپنے نمائندگان چن کر ایک بار پھر اسمبلیوں میں بھیجا۔ لیکن افسوس انتخابات اتنے متنازعہ ہو گئے کہ ان پر ہر پارٹی نے اپنے اپنے تحفظات کا کھل کر اظہار

Read more

مسلم لیگ نون کی حکومت اور ہمارا میڈیا

ملک میں نئی جمہوری حکومت آ چکی ہے، مگر اس دفع حکومتی اتحاد میں کوئی جوش ولولہ نظر نہیں آ رہا۔ مسلم لیگ نون کی مرکز اور پنجاب میں حکومت بن چکی ہے مگر ان کو ہمارا میڈیا اس الیکشن میں سب سے بڑا لوزر قرار دے رہا ہے۔ ان کی حکومت میں واحد تبدیلی اسحاق ڈار کو فارن منسٹر بنانا ہے باقی کوئی خاص تبدیلی نظر نہیں آ رہی۔ نواز شریف تو پہلے ہی فیصلہ کر چکے تھے کہ

Read more

’لاٹری کِنگ‘: انڈین سیاسی جماعتوں کو 13 ارب کا چندہ دینے والے ’سنٹیاگو مارٹن‘ جنھوں نے کیریئر کی ابتدا چائے کی دکان پر کام سے کی

’فیوچر گیمنگ اینڈ ہوٹل سروسز‘ نامی کمپنی کے مالک سنٹیاگو مارٹن ہیں جو ’لاٹری کنگ‘ کے نام سے بھی مشہور ہیں اور انھوں نے گذشتہ پانچ برسوں میں الیکٹورل بانڈز کے ذریعے انڈیا کی متعدد سیاسی جماعتوں کو بھاری رقوم فراہم کی ہیں۔

Read more

کیا پلوامہ حملے کے بعد انڈین سیاسی جماعتوں کے الیکٹورل بانڈز میں سرمایہ کاری کرنے والی کمپنی ’حبکو‘ پاکستانی ہے؟

انڈیا کے الیکشن کمیشن نے ایک دستاویز جاری کیا ہے جس میں ملک کی سیاسی جماعتوں کے الیکٹورل بانڈز میں گذشتہ پانچ سال کے دوران سرمایہ کاری کرنے والی کمپنیوں کی کی تفصیلات درج ہیں۔ اس میں ایک کمپنی ’حبکو‘ بھی ہے جس کے بارے میں انڈیا میں سوشل میڈیا صارفین کا دعویٰ ہے کہ یہ دراصل پاکستانی کمپنی ہے۔

Read more

کامن سینس مطلوب ہے

جس زمانے میں خط لکھنے کا رواج تھا، تو سلام مسنون کے بعد خط میں پہلا جملہ یہ لکھا جاتا کہ ”آپ کی خیریت مطلوب ہے۔“ اس عہد میں خطوط کے ذریعے بڑے بڑے مسائل حل کیے جاتے اور ذہنوں کی آبیاری کا اہتمام ہوتا۔ غالبؔ کے خطوط نے ایک نیا دبستان ادب ایجاد کیا۔ علامہ اقبالؔ نے اپنے خطوط کے ذریعے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے آزادی کی راہیں کشادہ کیں۔ سید ابوالاعلیٰ مودودی ماہنامہ ترجمان القرآن میں نصف

Read more

مریم اکرام کا ن لیگ کی مخصوص نشستوں پر نامزدگی واپس لینے کا فیصلہ: ’پی ٹی آئی کے احتجاج میں شریک ہونے نہیں گئی تھی، خود کو محفوظ رکھنے کے لیے یہ کام کیے‘

پاکستان میں سوشل میڈیا پر تقریباً ایک ہفتے کے شور اور تنقید کے بعد مسلم لیگ ن کی قومی اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرست میں شامل مریم اکرام نے الیکشن کمیشن میں اپنی نامزدگی واپس لینے کے لیے درخواست دائر کر دی ہے۔ اچانک قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرست سے نام واپس لیے جانے کی وجہ سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید تھی یا پارٹی کے اندر سے اعتراضات؟

Read more

ہم کیا، ہماری صحافت کیا

تقریباََ ایک ہفتہ قبل خبر آئی تھی کہ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے گردونواح سے دہشت گردی پر نگاہ رکھنے والے حکام نے چند لوگوں کو جدید اسلحہ سمیت گرفتار کیا ہے۔ بعدازاں معلوم یہ بھی ہوا کہ گرفتار شدگان کا تعلق افغانستان سے ہے۔ تعداد ان کی تین تھی۔ تفتیش کے دوران مگر ان تینوں نے حکام کو یہ اطلاع بھی دی کہ ان کا گروہ فقط تین افراد ہی پر مشتمل نہیں۔ دیگر لوگ دائیں بائیں ہوگئے ہیں۔اس

Read more

دوسرے درجے کے پاکستانی

ویسے تو اس ملک کی حکمران اشرافیہ کے علاوہ عام پاکستانیوں سے روز مرہ زندگی میں دوسرے درجے کے شہریوں کا سا سلوک ہوتا ہے لیکن شاید بہت سے پاکستانیوں کے لئے یہ حیران کن امر ہو کہ پاکستان میں ایک کروڑ سے زائد افراد اپنے ہی ملک میں عملاً دوسرے درجے کے شہری کی حیثیت سے رہ رہے ہیں کیونکہ باقی پاکستانیوں کی طرح ان پر 1973 کے دستور کا اطلاق یا تو جزوی طور پر ہوتا ہے یا

Read more

آصف زرداری۔ مرد مفاہمت

سیاست میں انہونیاں ہوتی رہتی ہیں اور پاکستانی سیاست میں تو یہ انہونیاں کچھ زیادہ ہی ہوتی ہیں اس سے بڑی انہونی کیا ہو گی کہ کل کے سیاسی حریف آج بہت قریبی حلیف بن کر مشترکہ حکمران بن چکے ہیں اور باہم شیرو شکر ہیں، ایک معروف محاورے کے مطابق ان کے بیچ سے ہوا کا گزر بھی مشکل نظر آتا ہے میاں شہباز شریف ایک بار پھر وزیر اعظم کے منصب جلیلہ پر فائز ہو چکے ہیں جبکہ

Read more

محسن نقوی کتنا آگے اور اسحاق ڈار کتنا نیچے جائیں گے؟

وزیر خزانہ اورنگ زیب خان نے ملکی معیشت کی اصلاح کا اعلان کرتے ہوئے بعض دلچسپ باتیں کی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی یہی کہا ہے کہ باتیں بہت ہو چکیں اب کام کرنے کی ضرورت ہے۔ اب معیشت پر کسی ڈبیٹنگ کلب کی ضرورت نہیں ہے۔ سب کو پتہ ہے کہ نقص کیا ہے اور اسے کیسے ٹھیک کیا جاسکتا ہے۔ البتہ ملین ڈالر سوال یہی ہے کہ یہ کام کیسے کیا

Read more