دکھ کی تصویر
ٹھنڈے برف پانی میں گلاب کا تیرتا ہوا پھول دیکھا ہے اپنے؟ حنوط شدہ تتلی دیکھی ہے آپ نے؟ اچھا زرد چہرے پر منجمند سسکی دیکھی ہے اپنے؟ اچھا دکھ کی تصویر دیکھی ہے آ گئی آپ نے؟ میں نے دیکھی ہے۔ دکھ کی یہ تصویر میری روح میں اتر گئی ہے۔ یہ تصویر میرے اندر خاموشی اور تاریکی کو بڑھا رہی ہے۔ اس منجمند برف چہرے نے میرے دل و دماغ کو سلگا دیا ہے۔ یہ بلوچستان کے سیلابی
Read more






















































































