کچھ چشم کشا حقائق
پاکستان کے لئے بہت سے محاذ کھلے ہوئے ہیں، جس کا مقابلہ کرنا مشکل تو ہے مگر ضروری بھی ہے، پاکستان پہلی نیوکلیئر پاور ہے، دشمن کو ہمارا مضبوط دفاع ایک آنکھ نہیں بہاتا جب ہی وہ مختلف طریقوں سے پاکستان کی سربلندی اور کامرانی کی جانب جانے والی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش کرتا ہے، سب جانتے ہیں کہ پاکستان کا صوبہ بلوچستان اور خیبر پختون خواہ قدرتی وسائل سے مالا مال ہے، جب ہی مختلف قوتیں
Read more



























































































