’بوہے باریاں‘ ایک مرتبہ پھر انڈین فلم میں، پاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانی ’چوری‘ پر مایوس

‘بوہے باریاں’ گیت میں سنائی دینے والے باقی بول مختلف ہیں لیکن حدیقہ کیانی نے اپنی انسٹاگرام سٹوریز میں دھن اور بوہے باریاں کے مصرعوں کے استعمال پر اعتراض کیا ہے۔

Read more

ناگپور: جہاں آر ایس ایس نے جنم لیا

ناگپور: ہندو قوم پرستوں کا ہیڈ کوار ٹر۔ جہاں آر ایس ایس نے جنم لیا جو آج مسلمانوں کی سب سے بڑی دشمن ہے 1999 ء میں ہندوستان کے سفر میں جو جانا، جو سنا، جو سمجھا، اس کی ایک جھلک پیش ہے۔ کھانے کے بعد سب لوگوں نے کچھ دیر آرام کیا اور پھر وہی کتاب، اخبار، رسالہ اور باتیں۔ ہماری ٹرین دو بجے کے قریب ناگپور پہنچ گئی۔ میں نے ناگپور سٹیشن سے متعلق پڑھا تھا کہ یہ

Read more

انڈیا میں ’مِنی پاکستان‘ اور ’چھوٹے پاکستان‘ جیسے الفاظ کا استعمال کب شروع ہوا؟

ہندوستان کی آزادی کے 75 سال بعد اسی میرٹھ کے قینچی بازار کے قریب کام کرنے والے رام لال اکثر اپنے رشتہ داروں سے سنتے ہیں ‘تو یار، روز منی پاکستان کیوں جاتا ہے، میرٹھ میں کہیں اور کوئی کام نہیں ہے کیا؟’

Read more

مزدور کا استحصال

یکم مئی پوری دنیا میں مزدوروں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ دنیا کو مزدوروں کی فلاح و بہبود اور ان کی جسمانی مشقت کو پیش نظر رکھتے ہوئے کام کے دورانیے کو تہہ کرنے کے لئے سال میں ایک دن برائے یکجہتی مزدور کا خیال پہلی دفعہ اٹھارہ سو بیاسی میں آیا۔ سب سے پہلے یہ خیال کس کے ذہن میں آیا اس بارے میں مختلف آراء ہیں۔ ایک رائے ہے یہ خیال امریکی فیڈریشن آف

Read more

مصنوعی قیادت بلوچستان کا مسئلہ حل نہیں کر سکتی

بلوچستان ایک بار پھر ٹاک شوز اور اخباروں کے کالموں کا موضوع بنا ہوا ہے۔ بیشتر ٹاک شوز اور کالموں میں بلوچستان کے بارے میں جو بولا اور لکھا جا رہا ہے وہ صاحب اقتدار و اختیار کے مزاج کے مطابق اور زمینی حقائق سے کوسوں دور ہے۔ زمینی حقائق کو مسخ کرنا، اپنے ظلم اور نا انصافیوں کے نتیجے میں جنم لینے والے بگڑتے ہوئے امن و امان کی صورتحال کی ذمہ داری اپنے اطراف میں سے کسی ایک

Read more

جب میں ڈپریشن کا شکار ہوا

میں نے جب ایڈورڈز کالج پشاور سے ایف ایس سی کے امتحان میں اچھے نمبر حاصل کیے اور پورے صوبے میں بیسویں پوزیشن حاصل کی تو مجھے کامل یقین تھا کہ مجھے خیبر میڈیکل کالج میں آسانی سے داخلہ مل جائے گا لیکن جب داخلے کی درخواست حاصل کی تو پتہ چلا کہ اس درخواست کی قبولیت کے لیے مجھے ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ کی ضرورت ہے۔ میں نے اپنے والد عبدالباسط سے اپنا مسئلہ بیان کیا تو وہ فرمانے لگے ’

Read more

بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے عید کے دن کوئٹہ، کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں مظاہرے

بلوچ لاپتہ افراد کے حقوق کے لیے سرگرم ماما قدیر کا کہنا ہے ہر سال لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے لگائے گئے کیمپ میں آنے والے بلوچ خاندانوں کی تعداد میں اضافہ ہی ہوا ہے۔

Read more

آزادی صحافت: ’پریس کلب کے باہر آویزاں وزیراعظم کے بینر بہت کچھ کہتے ہیں‘

اس خبر کو کیوں اور کس نے روکا؟ بی بی سی اردو نے اس برس پاکستان، انڈیا، افغانستان اور بنگلہ دیش کے صحافیوں سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی کہ ان کے ملکوں میں آزادی صحافت کی صورتحال کیا ہے اور کیا میڈیا پر دباؤ معاشرے میں رائج جہوری اقدار کو بھی متاثر کر رہا ہے۔

Read more

کراچی یونیورسٹی خودکش حملہ: چھیپا سرد خانے میں موجود شاری بلوچ کے اعضا اور ناخنوں پر لگی گہری گلابی نیل پالش

کراچی یونیورسٹی میں خود کش حملہ کرنے والی شری کے جسمانی اعضا اور چینی شہریوں کی لاشیں تاحال چھیپا کے سرد خانے میں موجود ہیں، پولیس اور دیگر اداروں نے دو فلیٹس پر چھاپے مارے ہیں جن کے بارے میں ان کا خیال ہے وہاں خودکش بمبار شاری رہتی تھیں۔

Read more

موبائل فون تین ماہ میں ایجاد کرنا کیوں ضروری ہو گیا تھا؟

سنہ 1973 میں نیویارک کی ایک سڑک سے موبائل فون کی تاریخ کی پہلی کال کرتے وقت مارٹن کُوپر کو یقین تھا کہ ان کی ایجاد کامیاب ہوگی، لیکن انھیں کچھ خبر نہ تھی کہ اس سے مواصلات کی دنیامیں اتنا بڑا انقلاب آ جائے گا۔

Read more

کیا انڈیا ’مغربی ممالک کو خوش کرنے کی پالیسی‘ سے پیچھے ہٹ رہا ہے؟

حالیہ دنوں میں انڈین وزیر خارجہ کی جانب سے دیے گئے بیانات اور روس، یوکرین جنگ کو لے کر حکومتی اقدامات کے پس منظر میں ماہرین کا ماننا ہے کہ انڈین حکومت کا لب و لہجہ کچھ بدل رہا ہے۔ مگر اس بدلتے رویے کے انڈیا کے لیے کیا ممکنہ نتائج ہو سکتے ہیں؟

Read more

مدینہ منورہ سے واپسی کا سفر اور گدڑی کے لعل

مدینہ یا جدہ سے فلائٹ پکڑو تو آپ کو ایک اور ہی ہجوم ٹکرائے گا۔
بہت سے پہلی بار جہاز کا سفر کررہے ہوتے ہیں۔ بہت سے پہلی بار عمرہ کرکے یا مدینے میں سرکارﷺ کے حضور سلام پیش کرنے کے نشے میں اونچا اونچا اُڑ رہے ہوتے ہیں اور اس کیفیت میں انہوں نے اپنا حلیہ بھی مصنوعی اور عربی بنایا ہوا ہوتا ہے۔
اکثریت غریب، میلی، انگوٹھا چھاپ یا برائے نام پڑھی لکھی ملے گی۔
اگر فلائٹ ایمرٹس کی ہے تو پھر دبئی تک کئی اور ہمارے آس پاس کے ملکوں کے لوگ بھی موجود ہوتے ہیں۔
جیسے بنگلہ دیشی، انڈین، برمی وغیرہ۔
یہ مسافر اپنی ایکسائٹمنٹ میں اتنے لاؤڈ ہورہے ہوتے ہیں کہ جہاز مچھلی مارکیٹ کا منظر بن جاتا ہے۔ عملہ بڑی جفاکشی کے بعد انہیں نشستوں پر بٹھانے میں کامیاب ہو پاتا ہے۔

اکثر مرد تازہ تازہ گنجے ہوئے ہوتے ہیں۔ تازہ تازہ داڑھی بڑھائی ہوتی ہے۔
غور سے دیکھو تو سب مردوں کا سینہ فخر سے یوں پھولا ہوا ہوگا، جیسے ابھی ابھی میلہ لوُٹ کر لوٹے ہوں!

ایسے میں اگر مجھ جیسی عورت کو سیٹ ایسی ملے کہ اسے اس طرح کے مسافروں کے بیچ میں گھس کر بیٹھنا پڑے تو گھبراہٹ ہونے لگتی ہے۔
اس بار بھی میری ساتھ والی سیٹ پر سادہ سے داڑھی والے بنگالی مولوی کو دیکھ کر میں نے دل ہی دل میں ناک سُکیڑ لی کہ اب اس کے ساتھ جُڑ کر بیٹھنا پڑے گا!
ہر پاکستانی لبرل عورت کی طرح مجھے بھی مولوی دکھتے چہرے سے خواہ مخواہ کی جھنجھلاہٹ محسوس ہوتی ہے، جیسے ہر برائی کا ذمہ دار وہی ہو!

Read more

ایم ایس سی پاس خود کش بمبار

پہلا سوال:ایم ایس سی ڈگری کی حامل، تعلیم یافتہ لڑکی، جو دو بچوں کی ماں ہو، فلسفے اور تاریخ کی کتابیں پڑھتی ہو، ٹویٹر پر اپنے شوہر اور بچوں کے تصاویر پوسٹ کرتی ہو اور اسکول میں پڑھاتی بھی ہو، اگر خود کش جیکٹ پہن کر چار بے گناہ افراد کو ہلاک کردے تو کیا اس میں اور طالبان میں کوئی فرق ہو گا؟ دوسرا سوال:کیا مسلح جد و جہد، چاہے وہ اپنے حقوق کے حصول کے لیے ہو، آزادی

Read more

انڈیا میں 19 سالہ مسلمان نرس کی ہلاکت: اجتماعی ریپ اور قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کا ضلع اناؤ ایک بار پھر سرخیوں میں ہے کیونکہ ضلع کے ایک ہسپتال میں ایک 19 سالہ نرس کی لاش دیوار سے لٹکی ہوئی ملی ہے۔

Read more

پاکستانی سماج میں ”محنت کشوں“ کی سیاسی شناخت کا مسئلہ!

پاکستان میں محنت کشوں کا ایک المیہ یہ ہے کہ وہ ایک ایسے سماج میں جی رہے ہیں جو سرمایہ درانہ اور جاگیردارانہ اشرافیہ کی گرفت میں ہے جو پارلیمان میں ہی نہیں بلکہ بیورو کریسی میں بھی نمایاں پوزیشن رکھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سیاسی جماعتوں کے انتخابی منشور میں روزگار کی فراہمی کی بات تو کی جاتی ہے لیکن محنت کشوں کے لیے کوئی جامع ”فریم ورک“ نہیں دیا جاتا حالانکہ ان سیاسی جماعتوں کی طرف سے

Read more

پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال اور بجٹ کا بہانہ

ہیومن رائیٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال رپورٹ سال 2021 جاری کر دی ہے۔ کل بروز جمعہ اسلام آباد میں اس رپورٹ کی لانچنگ کی گئی۔ ایچ آر سی پی پچھلے اکتیس سال سے یہ رپورٹ جاری کر رہی ہے۔ اس سال کی رپورٹ کے مطابق بھی پچھلے برسوں کی طرح پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال امید افزاء نہیں ہے۔ سال 2021 کے دوران میں بھی ہمارے سکول

Read more

سیاست میں مذہب کارڈ کا استعمال کب کب کیا گیا؟ اور کیا مذہبی حلقوں کا ووٹ بینک اصل وجہ ہے؟

پاکستان میں سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے خلاف توہین مذہب مقدمے میں درج الزامات کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ نواز پر تنقید کی جا رہی ہے۔ بیشتر لوگ حیران ہیں کہ گذشتہ الیکشن میں مذہب کارڈ کا شکار ہونے کے باوجود مسلم لیگ نواز توہینِ مدہب کے الزام میں کسی اور سیاسی جماعت کے خلاف کارروائی کیسے کر سکتی ہے۔

Read more

مزدوروں کا عالمی دن: گھریلو ملازمین کے ساتھ بدسلوکی سے لڑنے والے تارکین وطن

دنیا بھر میں لاکھوں افراد مزدوروں کا عالمی دن منا رہے ہیں، جو کہ پچھلی دو صدیوں میں ہونے والی پیش رفت پر غور کرنے کا ایک موقع ہے، لیکن اب بھی بہت سے مزدور ایسے ہیں جن کے حقوق کا احترام نہیں کیا جاتا۔

Read more

بچوں کی تعلیم و تربیت: آج کے دور کی ضروریات

بچوں کی تعلیم و تربیت میں ماں کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے۔ لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ اکیلی ماں کچھ نہیں کر سکتی کیونکہ بچوں کی تربیت میں گھرکا ماحول ’گھر والوں کا رویہ‘ اردگرد کے لوگ ’اسکول‘ والدین کا آپسی تعلق ’والدین کا بچوں کے ساتھ رویہ‘ گھر کے بزرگوں کا کردار جیسے کئی عناصر بھی شامل ہوتے ہیں۔ لیکن چونکہ ہماری عادت ہے کہ ہم اپنی ذمہ داری قبول نہیں کرتے اور سارا بوجھ دوسروں

Read more

جامعہ کراچی دھماکا

کنفیوشس نے کہا تھا ”اگر تم نے نفرت کی، تو تم ہار گئے“ ۔ 26 اپریل 2022 کو جامعہ کراچی میں اسی کے نام پر قائم کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے صدر دروازے پر ایسی نفرت کا اظہار کیا گیا کہ جس کی مثال ماضی میں کبھی دیکھنے میں نہیں آئی۔ بی ایل اے (بلوچ لبریشن آرمی) سے تعلق رکھنے والی شری بلوچ نامی خودکش حملہ آور خاتون نے تین چینی اساتذہ کرام کو خود کش حملے کر کے جاں بحق کر

Read more

محبت کی خاطرکمسن لڑکیوں کا گھروں سے فرار

مغربی معاشرے سے جنم لینے والا شخصی آزادی کا رجحان آہستہ آہستہ دنیا بھر میں زہر کی طرح پھیلتا جا رہا ہے۔ مغرب کی شخصی آزادی کا معیار اس قدر گھٹیا ہو چکا ہے کہ اس میں حقیقی رشتوں کا ادب و احترام دب کر رہ گیا ہے۔ آپ نے دیکھا ہو گا کہ والدین مغربی معاشرے میں جنم لینے والی اپنی اولاد کو خواہ وہ بالغ ہو یا نابالغ اسے اچھا یا برا سمجھانے کی خاطر ڈانٹ ڈپٹ تو

Read more

کم عمری کی شادی

کم عمری کی شادی کسی ایک ملک، قوم اور برادری کا نہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے، یہ صنفی عدم مساوات، غربت، سماجی اصولوں اور عدم تحفظ کی وجہ سے مسائل کا شکار ہے اور پوری دنیا میں اس کے تباہ کن نتائج مرتب ہوتے ہیں، بچپن کی شادیوں کے منفی اثرات کے خانگی اور معاشرتی مسائل کی ایک طویل فہرست ہے، جن سے ان لڑکیوں اور پھر خاندانوں کو دوچار ہونا پڑتا ہے۔ اس رجحان کو ختم کرنے کے لیے

Read more

محبت، جنگ اور واپسی

بڑھتی ہوئی عمر کے تقاضے میں جب میرے دونوں گھٹنے حد سے زیادہ تکلیف دینے لگے تو میں نے اور میرے بچوں نے متفقہ طور پر یہی فیصلہ کیا کہ انہیں تبدیل کروا لیا جائے۔ پہلے گھٹنے کی دفعہ میں امریکہ کے شہر بالٹی مور میں تھی لہذا وہیں کے مشہور و معروف ہڈیوں کے سرجن سے اپائنٹمنٹ لی اور دل ہی دل میں ہمت باندھی۔ کیونکہ ڈر تو لگ ہی رہا تھا۔ یہ ڈاکٹر سود انڈین تھے۔ بات چیت

Read more

خبردار! شاری بلوچ ایک دلدل ہے

بلوچ وفاداری اور اس کی قیمت ادا کرنے کے لئے مشہور ہیں۔ سادے لیکن رنگ کے پکے، نسبتاً پسماندہ لیکن باشعور، جن سے بڑی عالمی طاقتوں کے ساتھ ساتھ ایران انڈیا اور کچھ عرب ممالک بھی توقعات لگا بیٹھے ہیں۔ بلوچستان قدرتی دولت سے مالامال ہونے کی وجہ سے بیرونی قوتوں کے مفادات کا میدان جنگ بنا ہوا ہے۔ جہاں ایک طرف سیاسی طور پر قاسم سوری جیسوں کو بلوچستان کا نمائندہ نہ ہو کر بھی بلوچستان کا نمائندہ بنایا

Read more

یوم مئی، انسانیت کی سربلندی کا دن

امریکہ کے شہر شکاگو کے مزدوروں نے انیسویں صدی میں اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر 8 گھنٹے یونیورسل شفٹ اور سوشل سیکورٹی کا جو فلسفہ دیا تھا، آج اس سے نہ صرف مزدوروں بلکہ دنیا بھر کے انجنیئر، ڈاکٹر، اساتذہ، سائنس دان، صنعتکاروں سمیت ہر شعبۂ زندگی کے انسان مستفید ہو رہے ہیں۔ مظلوم، محکوم اور پسے ہوئے طبقات پر ڈھائے جانے والے مظالم اور ان کے بے لگام استحصال کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی انسانی سماج

Read more

صدر اردوغان کشیدہ تعلقات کے بعد سعودی عرب کے پہلے دورے سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

صدر اردوغان کے اس دورے کو بہت خاص اور غیر معمولی قرار دیا جا رہا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اردوغان کے دو روزہ دورے میں دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری کے ساتھ ساتھ ترکی کی معیشت کو مدنظر رکھتے ہوئے سعودی عرب کے ساتھ سرمایہ کاری پر بھی بات چیت ہو گی۔

Read more

مسجد نبوی واقعہ: جیت کس کی ہوگی

دلائل کے دفاتر بھرے پڑے ہیں۔ گزشتہ روز اگر مسجد نبوی میں ہونے والے سانحہ پر دکھ و اندوہ کا اظہار کرنے اور اس واقعہ کی حمایت کرنے والوں کو فیس بک پر فرینڈ لسٹ سے ہٹانے کا اعلان کرنے والوں کی کثیر تعداد موجود ہے تو ان لوگوں کی بھی کمی نہیں جو اس واقعہ سے عبرت پکڑنے کا سبق دیتے ہوئے یہ بتا رہے ہیں کہ ’اللہ جسے چاہے جیسے چاہے ذلیل کرتا ہے‘ ۔ ایک طرف یہ

Read more

مسجد نبوی میں پاکستانی سیاسی جنگ: جیت کس کی ہوگی

دلائل کے دفاتر بھرے پڑے ہیں۔ گزشتہ روز اگر مسجد نبوی میں ہونے والے سانحہ پر دکھ و اندوہ کا اظہار کرنے اور اس واقعہ کی حمایت کرنے والوں کو فیس بک پر فرینڈ لسٹ سے ہٹانے کا اعلان کرنے والوں کی کثیر تعداد موجود ہے تو ان لوگوں کی بھی کمی نہیں جو اس واقعہ سے عبرت پکڑنے کا سبق دیتے ہوئے یہ بتا رہے ہیں کہ ’اللہ جسے چاہے جیسے چاہے ذلیل کرتا ہے‘ ۔ ایک طرف یہ

Read more

انتخابات ناگزیر ہیں کیونکہ

جس طریقے سے سپریم کورٹ آف پاکستان نے پارلیمنٹ میں مداخلت کی اور سپیکر کی رولنگ کو ختم کر کے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب بنانے میں کردار ادا کیا یہ میری ذاتی رائے میں آرٹیکل 69 کی کھلے عام خلاف ورزی ہے۔ دوسری طرف دس اپریل تاریخ اور پاکستانی جمہوریت کا سیاہ ترین دن ہے۔ جس دن پارلیمنٹ میں مداخلت کی گئی۔ اس کے نتیجے میں ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا ہوا ہے۔

Read more

مسجدِ نبوی میں نعرے بازی اور گالیاں، سعودی سفارتخانے کی کئی پاکستانیوں کی گرفتاری کی تصدیق

پاکستان میں موجود سعودی سفارتحانے نے ان اطلاعات کی تصدیق کی ہے کہ مدینہ منورہ میں نعرے بازی کرنے والے پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تاہم سعودی عرب میں موجود پاکستانی سفارتخانے کے حکام کا کہنا ہے کہ انھیں ابھی ایسی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

Read more

انڈین اداکار اجے دیوگن اور کچا سدیب میں انگریزی کی جگہ ہندی کو قومی زبان قرار دینے پر تکرار

حالیہ دنوں میں انڈیا کے وزیر داخلہ امت شاہ نے لوگوں کو کہا ہے کہ وہ ہندی کو انگریزی کے متبادل کے طور پر استمعال کریں جس کے بعد انڈیا میں قومی زبان کے بارے میں بحث چھڑ گئی ہے۔

Read more

شاری کی سرشاری اور خوں خواری

پاکستان جیسے ملک اور بلوچستان جیسے پسماندہ اور کیچ جیسے دور افتادہ علاقے میں رہنے والی خاتون کو اور کیا چاہیے۔ پڑھے لکھے، تہذیب یافتہ اور کامیاب والدین، باپ ایک بڑے ادارے میں ڈائریکٹر ہے۔ بھائی کالج میں لیکچرار، خود ایک سکول ٹیچر ایم فل کی طالبہ، شوہر دنیا میں سب سے معتبر سمجھے جانے والے شعبے سے وابستہ اور دو ننھے منے اور معصوم سے بچے۔ گھر میں تو کجا خاندان میں دور دور تک نہ کوئی لاپتہ فرد

Read more

بلاول بھٹو زرداری کو وزیرِ خارجہ کیوں بننا چاہئیے تھا

میرا شروع سے اس بات پر اصرار رہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری صاحب کو وزیر اعظم میاں شہباز شریف صاحب کی کابینہ میں شامل بھی ہونا چاہیے اور بطور وزیر خارجہ ہی شامل ہونا چائے۔ میری نظر میں اس کی متعدد وجوہات ہیں۔ سب سے پہلے تو یہ کہ جب پاکستان پیپلز پارٹی نے عدم اعتماد کے ذریعے تحریک انصاف کی حکومت کے ہٹانے میں اپنا ممکن حد تک کردار ادا کیا ہے اور پیپلز پارٹی اس کا کریڈٹ

Read more

شاری بلوچ کے اہلخانہ کو اب بھی لگتا ہے ’جیسے یہ کوئی بُرا خواب ہے‘

کراچی میں چینی شہریوں پر خودکش حملہ کرنے والے شاری بلوچ کے والد کا کہنا ہے کہ ان کی اپنی بیٹی سے آخری ملاقات ڈیڑھ ماہ قبل ہوئی تھی جس میں شاری نے انھیں آگاہ کیا تھا کہ وہ جلد تربت آئے گی لیکن وہ تو نہیں آئی مگر خودکش حملے کی خبر آ گئی۔

Read more

ہفتے کی چھٹی ختم: ایک اتوار کے دن ہم گھر کے کام کریں یا آرام کریں؟

پاکستان میں مشرف دور سے ہفتے میں پانچ روز کام کیا جاتا رہا ہے تاہم اب چھ دن کام کرنے کے نئے حکومتی فیصلے کے بعد لوگوں کا کہنا ہے کہ سنیچر کے دن بھی کام کرنے کی وجہ سے ان کا سٹریس لیول بڑھ گیا ہے اور وہ ڈپریشن کا شکار ہو رہے ہیں۔

Read more

پسند کی شادی اور والدین کا رویہ

آج بھی جبکہ معاشرہ بہت ترقی کر گیا ہے والدین اولاد کو اپنی مرضی کے مطابق چلانا چاہتے ہیں۔ تعلیم سے لے کر شادی بیاہ تک والدین اپنی مرضی اور خواہشات کو ترجیح دیتے ہیں اور اس کو اپنا حق سمجھتے ہیں۔ اگر بیٹا اور بیٹی ڈاکٹر نہیں بننا چاہ رہے لیکن والدین کا زور ہوتا ہے کہ انہیں ڈاکٹر ہی بننا ہے گویا ڈاکٹری کی ڈگری ان کے بچے کو نہیں خود انہیں ہی ملے گی۔ صرف معاشرے میں

Read more

دعا زہرا کیس: کیا آپ بھی میری طرح سوچتے ہیں؟

میں سوچ رہا تھا کہ کیا کورٹ میرج کے بغیر خواتین کے حقوق کا تحفظ کیا جاسکتا ہے؟ دعا زہرا اور اس طرح کے متعدد کیسز سے ظاہر ہوتا ہے کہ قانون کی بالادستی کی وجہ سے عدالتوں اور پولیس کو نہ چاہتے ہوئے بھی ایسے اقدامات کی حوصلہ افزائی کرنا پڑتی ہے۔ اسلام عورت کے حقوق کا داعی ہے اور اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ عورت سے خاوند کے انتخاب کا حق چھین لیا جائے، زبردستی کے

Read more

مردود مردے کی دلہن

اس نے ایک عمر جدوجہد اور نسبتاً عام لڑکی کے مقابلے میں نوجوانی۔ کڑے وقتوں میں گزاری۔ کامیابی کی سیڑھیاں چڑھتے دیکھ کر مخالفین کو خیال آیا کہ شوشہ اٹھائیں۔ ابھی اور کام کرو۔ نا بالغہ ہو۔ وقت گزر گیا شاید وہ مان بیٹھی یوں بھی ظلم کے خلاف لڑنے میں کامیاب ہوں یہی بہت۔ اکیلے مردانہ وار مقابلہ کر لوں گی۔ زندگی گزار لوں گی۔ شاید وہ یہ سوچتی ہو کامیاب ہو جاؤں گی تو پھر اپنے ہم پلہ۔

Read more

غائب ہونے والی بچیاں اور نکاح بالجبر

پاکستان میں حال ہی میں دو تین ایسے واقعات ہوئے جنہوں نے ہر کسی کو ہلا کر رکھ دیا۔ جی ہاں میں دعا زہرا اور دیگر دو بچیوں کی گمشدگی کی بات کر رہی ہوں۔ دعا زہرا تو صحیح سلامت مل گئی لیکن اس کی آنکھوں کی وحشت دیکھ کر لگتا ہے جیسے وہ کسی صدمے کے زیر اثر ہو یا پھر کم خوابی اور زیادہ رونے کے باعث حواس کھو چکی ہو۔ بچی بار بار ایک ہی بیان دہرا

Read more

چھوٹے قد لمبے سائے

سکولوں کے اساتذہ اپنے حقوق کے حصول کے لیے ایک جگہ احتجاج کر رہے ہیں۔ بعض نے اپنی قمیضیں اتار دی ہیں، بعض پیٹ پر ہاتھ مار مار کر ہائے ہائے کر رہے ہیں اور بعض اسی قسم کی اوٹ پٹانگ حرکتوں سے اپنے حق مانگ رہے ہیں۔ یہ وہ پیشہ ہے جسے پیغمبرانہ پیشہ کہا جاتا ہے اور یہ وہ اساتذہ ہیں جو آئندہ نسلوں کی تعلیم اور کردار سازی کے ذمہ دار ہیں۔ ہسپتالوں میں مریضوں کی آمد

Read more

بیبگر امداد: لاہور کی پنجاب یونیورسٹی سے بلوچ طالب علم کی مبینہ جبری گمشدگی کے خلاف طلبہ کا احتجاج، سوشل میڈیا پر بھی رہائی کا مطالبہ

پاکستان کے شہر لاہور کی جامعہ پنجاب کے ہاسٹل سے بدھ کی صبح ایک بلوچ طالب علم کی مبینہ جبری گمشدگی کے خلاف بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے وائس چانسلر کے دفتر کے سامنے احتجاج کے بعد دھرنا دے رکھا ہے۔

Read more

تعلیمی اور خاندانی نظام کے بدلنے کا وقت

دعا کاظمی کیس پاکستانی خاندانی اور تعلیمی نظام کے منہ پر ایک طمانچہ ہے۔ وہ خاندانی نظام جس کے برکتیں شمار کرتے ہماری انگلیاں نہیں گھستیں۔ اور وہ نظام تعلیم جسے حاصل کرنے سے پہلے بچے بالغ ہو جاتے ہیں اس سے پہلے کہ اپنے پاؤں پر کھڑے ہو سکیں وہ گھر بنانے کے خواب دیکھنے لگتے ہیں۔ گھر جو ڈراموں فلموں اور رسالوں کے مطابق کوئی پریوں کی داستان کا حصہ ہیں۔ جس میں پھولوں کی راہگزر بچھی ہے

Read more

روس اور چین کی قربت انڈیا کے لیے مشکل پیدا کر سکتی ہے؟

کانگریس رہنما راہل گاندھی نے 2 فروری کو لوک سبھا میں کہا تھا کہ مودی حکومت کی غلط حکمت عملی کی وجہ سے چین اور پاکستان ساتھ ہو گئے ہیں۔ روس اور چین کے بڑھتے تعلقات پر انڈیا کو کتنی تشویش ہونی چاہیے۔

Read more

مزدوروں کا عالمی دن

یکم مئی کو مزدوروں کا عالمی دن دنیا بھر میں بڑے جوش و خروش سے منایا جاتا ہے ریلی نکالی جاتی ہیں عام تعطیل ہوتی ہے لیکن اس کا یہ عالمی دن ہوتا ہے وہ مزدور اپنے اور اپنے گھر والوں کے پیٹ کی آگ بجھا نے اس دن بھی کام کی تلاش میں سرگرداں گھوم ہوتے ہیں۔ اس تحریک کا آغاز شکاگو کے شہر سے ہوا تھا۔ اس میں کی مزدوروں نے اپنا خون بہایا تھا۔ دن مزدوروں کے

Read more

پنجاب میں کس کی ماں کو ماسی کہیں؟

حقوق واختیارات سے قطعی محروم کسی بھی پاکستانی کی طرح مجھے یہ طے کرنے میں ہرگز کوئی دلچسپی نہیں کہ آبادی کے اعتبار سے ہمارے سب سے بڑے اور اٹک سے رحیم یار خان تک پھیلے صوبہ پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے منصب پر فائز ہونے کا اصل حقدار کون ہے۔ریاستی امور کا طالب علم ہوتے ہوئے مگر یہ حقیقت نظرانداز نہیں کرسکتا کہ دورِ حاضر میں سرکاری مشینری کو وزیر اعلیٰ کی نگہبانی درکار ہے۔ اس کا انتخاب کرنے

Read more

قراردادِ پاکستان پیش کرنے والے ’شیر بنگال‘ مولوی فضل حق، محب وطن یا غدار تھے؟

کبھی ملک کے اہم مناصب پر فائض تو کبھی غدار ہونے کی توہمتیں، مولوی ابو القاسم فضل حق کی وفاداری کو کئی رنگوں میں پیش کیا گیا اور ان کے سیاسی سفر میں کئی موڑ ایسے ہیں جنھیں دیکھ کر لگتا ہے کہ پاکستانی سیاست کی جوڑ توڑ آج بھی ویسی ہی ہے جو قیامِ پاکستان کے وقت پر ہو رہی تھی۔

Read more

دہشت گردوں اور قانون شکنوں سے مصالحت یا قانون و آئین کا احترام

کراچی یونیورسٹی میں ایک خود کش دھماکہ میں تین چینی استاد اور بس کا ڈرائیور جاں بحق ہوئے ہیں۔ جنوبی وزیرستان میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپوں میں دو فوجی جوان شہید ہو گئے۔ ملک میں سیاسی بحران کے علاوہ قومی سلامتی اور عوامی جان و مال کو لاحق اندیشوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ان دونوں سانحات کے بعد روٹین کے سرکاری بیانات سامنے آئے ہیں۔ ایسے بیانات البتہ نہ تو مسئلہ کا احاطہ کر سکتے ہیں

Read more

ماں کی خدمت

کھلے صحن میں لوگوں کا رش ہے۔ تل دھرنے کی جگہ نہیں۔ پوری جگہ کو شامیانوں نے ڈھانپ رکھا ہے۔ رونے اور سسکیوں کی آوازیں مسلسل پورے ماحول پر حاوی ہیں۔ اور اس کے ساتھ ساتھ (اے اللہ اس کو بخش دے اور اس پر رحم فرما) کا بلند ہوتا ورد بھی میرے کانوں تک آ رہا ہے۔ میرے بچے میرے اردگرد بیٹھے ہیں۔ کوئی میرا سر چوم رہا ہے۔ کوئی میری ٹانگوں پر اپنے ہاتھ رکھے خاموش آنسو بہا

Read more

اتوار بازار اور انصاف

اتوار بازار وہ واحد بازار ہے جہاں عوام کے لئے ہر قسم کے اشیا کم قیمت میں میسر ہوتی ہیں جس وجہ سے عوام اس بازار کے لگنے کا انتظار بے صبری سے کرتے ہیں تاکہ من پسند چیزیں موزوں قیمت میں حاصل کر سکیں۔ نہ صرف غریب بلکہ صاحب استطاعت لوگ، چھوٹے اور بڑے سب طبیعت کے مطابق مال لیتے ہیں۔ ایک عام تصور یہ بھی ہے کہ معاشی طور پر مضبوط عوام اکثر اس سستی بازار کو حقارت

Read more

انسانیت کا قتل

ان کی شادی کو دس سال ہو گئے تھے ڈاکٹر پہلے ہی صاف طور سے کہہ چکے تھے کے آپ کے یہاں اولاد نہیں ہو سکتی۔ ان دونوں کو ہی بچے بہت پسند تھے اور اب تو انھیں ہر بچہ اچھا لگتا، گلیوں میں پھرتے میلے کچیلے بچے بھی اچھے لگتے۔ بہت سے لوگوں نے مشورہ دیا کے ان کو بچہ ایڈاپٹ کر لینا چاہیے۔ انھوں نے بڑے ارمانوں سے ایدھی سینٹر میں فارم جمع کرایا اب ایک ایک دن

Read more

یاسر نواز کا ندا یاسر کے مارننگ شو کرنے پر وائرل تبصرہ: ’یاسر نے ہی مجھے مشورہ دیا تھا کہ شو ہوسٹ بن جاؤ‘

حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک کلپ میں پاکستان کے مشہور مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر کے شوہر یاسر نواز کے اپنی اہلیہ کے شو سے متعلق تبصرہ وائرل ہے۔ پاکستان میں سوشل میڈیا پر اس کلپ پر خاصا ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔

Read more

مذہبی و انسانی حقوق کی پامالی پر عالمی تشویش سے انڈیا کو فرق کیوں نہیں پڑتا؟

یہ مسلسل تیسرا سال ہے جب امریکی کانگریس کے مقرر کردہ کمیشن نے انڈیا میں حقوق انسانی کی صورتحال پر تنقید کرتے ہوئے اسے ’گہری تشویش‘ کے زمرے میں رکھنے کی سفارش کی ہے، تاہم بائیڈن انتظامیہ گذشتہ دو برسوں سے اس کمیشن کی سفارشات کو ماننے سے انکار کر رہی ہے۔

Read more

روس یوکرین جنگ کے باعث کیا ہم خوراک کے عالمی بحران کی جانب بڑھ رہے ہیں؟

یوکرین پر روس کے حملے سے ایک ایسا منظر نامہ کھل کے سامنے آیا ہے جس میں کچھ ماہرین کو خدشہ ہے کہ اس سے خوراک کا عالمی بحران پیدا ہو سکتا ہے۔ خوراک کی قیمتوں میں ہونے والا ممکنہ ریکارڈ اضافہ کروڑوں لوگوں کو غربت اور ناقص غذائیت کی طرف دھکیل سکتا ہے۔

Read more

کیا نئے خواب دیکھنے کی اجازت ہے؟

ایک ایسے وقت میں جب پاکستان کی طلبہ تنظیمیں پابند سلاسل ہیں ماسوائے سندھ کے اور طلبا کی آواز بندش کا شکار ہے اور پورے پاکستان میں یکساں تعلیمی نظام کی گونج کے ساتھ تہذیب کے انحطاط کے آثار نمایاں ہیں مقدس مجید اور ڈاکٹر خالد سہیل کی کتاب ”نئے خواب، نیا نصاب نئی نسل کے مسائل پر مکالمہ“ پاکستان کی ترقی پسند اقلیتی آوازوں کی نمائندہ ہے۔ پاکستان میں نئے نصاب کے لفظ سے ڈر لگتا ہے کیونکہ ہر

Read more

اظہار رائے کی آزادی

پاکستان میں سیاہ قانون بنانے اور ان کو بدلنے کی جدو جہد کی تاریخ پرانی ہے۔ یہ قوانین نئی نئی شکلوں میں سامنے آتے رہتے ہیں، اور ان کے خلاف جدو جہد کے طریقے بھی بدلتے رہتے ہیں۔ گزشتہ دنوں اطلاعات کی نئی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وہ قانون جو عوام کے اظہار رائے کے آئینی حق کی نفی کرتا ہو، ایسا کوئی سیاہ قانون نہیں بنایا جائیے گا، اور نہ ہی ایسے کسی قانون پر عمل

Read more

میرے پاکستانیو

کبھی کبھی مجھے شدت سے یہ احساس ہوتا کہ ہمارے ملک کے اکیس کروڑ ننانوے لاکھ نوے ہزار لوگ شارٹ ٹرم میموری لوس کا شکار ہیں۔ بچ جانے والے دس ہزار میں سے بھی چند ہی ایسے ہوں گے جن کو باتیں کرنے والوں کی باتیں نہیں بھولتیں۔ کیونکہ وہ نہ تو باتوں میں آتے ہیں نہ ہی یہ گمان رکھتے ہیں کہ ان باتوں میں کوئی سچائی ہے۔ ابھی کچھ ہی عرصہ پہلے کی بات ہے کہ ہر دوسرا

Read more

صحافت کی بازیابی کیسے ہو؟

ڈاکٹر اقبال احمد نومبر 1997 میں انسانی حقوق کانفرنس سے خطاب کرنے لاہور آئے۔ صدر فاروق لغاری اور چیف جسٹس سجاد علی شاہ سے متعلق بحران اپنے عروج پر تھا۔ ہم تب بھی آج ہی کی طرح انہونی کے اندیشوں میں زندہ تھے۔ حتمی تجزیے میں انحراف ایک عبوری نقطہ قرار پاتا ہے۔ قوم معمول کے تسلسل میں آگے بڑھتی ہے۔ ہم قومی ابتلاؤں کے طویل سلسلے کی تکان کے باوجود خود کو خوش نصیب سمجھتے تھے کہ ہمیں ایک

Read more

پاکستان تحریک انصاف کا 26واں یوم تاسیس: عمران خان کی جماعت نے کیا کھویا، کیا پایا؟

نسیم زہرہ بھی پارٹی کے ابتدائی دنوں اور سرگرمیوں میں عمران خان کی سیاسی سوچ اور اپروچ کو واضح کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ ‘یہ وہ زمانہ تھا کہ جب ہم عوام میں جاتے تھے تو ہم بازار میں آم اور سبزی کی پیٹیاں رکھ کر سیڑھی بنا کر کھڑے ہوتے تھے اور عمران خان تقریر کرتے تھے۔‘

Read more

جب وزیر اعظم بھی شہریوں کی حفاظت کا ضامن نہ بن سکے!

وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز دورہ بلوچستان کے دوران لاپتہ افراد کے معاملہ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس دورہ میں ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے اس معاملہ پر بات کی ہے۔ فلاحی و ترقیاتی منصوبوں کے علاوہ نوجوانوں کے لاپتہ ہو جانے کا معاملہ بلوچستان کے لئے ایک اہم اور سنجیدہ مسئلہ ہے۔ انہوں نے وعدہ کیا کہ وہ یہ مسئلہ ’با اختیار‘ لوگوں کے سامنے اٹھائیں گے اور اسے حل کرنے

Read more

کتابوں کا عالمی دن، عورت اور ہمارے نوجوان طبقے کا کتابوں سے رشتہ

فیسبک پر میری کتابوں کا عالمی دن کا پوسٹ دیکھ کر ہی ہمشیرہ اپنی لائبریری سے کچھ پسندیدہ کتابیں تحفہ میں میز پر رکھ کر چلی گئی۔ یہ میرے لئے صرف خوشی کی بات ہی نہیں بلکہ باعث فخر ہے۔ ایک ہی چھت تلے ایسے ہمشیرہ کا ہونا جس کو کتابوں کے ساتھ ذوق کے علاوہ تعلیم اور علم کو فرض عین سمجھنا کسی بھی نعمت سے کم نہیں۔ کسی بھی معاشرے کی بنیادی اکائی ایک خاندان ہوتا ہے، اور

Read more

پاکستان تحریک انصاف کی 26 سالہ سیاسی اور قانونی جدوجہد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انصاف کے لئے ایک سیاسی تحریک کی بنیاد پاکستانی کرکٹر، 1992 ورلڈ کپ کے فاتح، مخیر اور سماجی کارکن عمران خان نے 25 اپریل 1996 کو زمان پارک لاہور میں رکھی تھی۔ مہذب دنیا اور جمہوری معاشرے میں ہر جگہ ایسی سیاسی جماعتیں موجود ہیں جو شہریوں اور حکومت کے مابین خلا کو پر کرتی ہیں۔ سیاسی پارٹیاں شہریوں میں ان کے حقوق کے بارے میں شعور بیدار کرنے اور ان کے حقوق اور

Read more

خاندانوں کی حکمرانی اور مڈل کلاس کا رد عمل!

//5 عمران خان کی شخصیت اور ان کے طرز حکمرانی میں ہزار خامیاں ڈھونڈی جا سکتی ہیں۔ ہم کل بھی مانتے تھے۔ آج بھی مانتے ہیں۔ وقت مقررہ پر معمول کے مطابق انتخابات ہوتے تو محض ایک شخص کہ پورا پنجاب جس کے حوالے کر دیا گیا تھا، تنہا عمران حکومت کے زوال کے لئے کافی تھا۔ مہنگائی کے باعث حکومتی ارکان اسمبلی کے لئے اپنے ووٹروں کو عالمی حالات اور وبا کے اثرات سمجھانا دن بدن مشکل ہو رہا

Read more

کم از کم تنخواہ اور کام کے اوقات کو یقینی بنایا جائے

کم از کم تنخواہ کام کی وہ اجرت ہوتی ہے جس میں غریب خاندان اپنی ضروریات زندگی پوری کر سکتا ہے۔ کام کے کم سے کم اوقات کا مطلب کام کے لئے مختص وہ وقت ہے جس کے اندر رہتے ہوئے انسانی جسم بہترین پرفارمنس دے سکے۔ کم از کام تنخواہ اور کام کے اوقات کار کے بعد بھی کمپنی کی ذمہ داری ختم نہیں ہوتی مزدور کو کام کے لئے بہترین ماحول مہیا کرنا، کام کی جگہ میں ہوا،

Read more

شاید یہ دو سال پہلے تھا

یو این او کی اسمبلی میں صرف عمران خان ہی ایسی بات کر سکتے ہیں، انہوں نے کہا کہ اگر میں کشمیری ہوں اور میرے خاندان پر ظلم ہوا تو میں نا انصافی کے خلاف بندوق اٹھاؤں گا۔ انہوں نے مغربی منافقت پر بھی تنقید کی کہ جب ہالی ووڈ کی کسی فلم میں پرامن ہیرو کو انصاف نہیں ملتا تو وہ بندوق اٹھاتا ہے تو آپ اس کے لیے تالیاں بجاتے ہیں۔ مغرب ہمیشہ پاکستان سمیت ترقی پذیر ممالک

Read more

سیج کنارے

ثوبیہ ایک نوجوان ڈاکٹر ہے یا یوں کہئیے کہ ثوبیہ ایک ڈاکٹر تھی۔ خوش مزاج، خوش لباس، شکل سے خوش، ثوبیہ نے اپنے گھر کے قریب ہی کلینک کھولنا تھا۔ اپنے تئیں اس نے جگہ بھی دیکھ رکھی تھی۔ وہ جانتی تھی کہ اپنے بل بوتے پر کیے جانے والے کام کا لطف ہی اور ہوتا ہے۔ کلینک کے ماتھے ہر اپنا چمکتا ہوا نام لکھوانے کی تمنا کیے ثوبیہ جو کہ ڈاکٹر تھی کی یہ آرزو صرف اس لئے

Read more

پہلے اندر سے تو آزاد ہو جائیں

دو ہزار انیس میں جب دلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے احاطے میں سیکڑوں طلبا کئی دن تک ” ہم لے کے رہیں گے آزادی ” کا نعرہ لگا رہے تھے تو مودی سرکار نے یہ سوال اٹھایا کہ آخر کس سے آزادی مانگ رہے ہو ؟ انگریز تو سینتالیس میں چلے گئے۔اس پر طلبا یونین کے صدر کنہیا کمار نے کہا کہ ہم ریاست سے نہیں ریاست میں آزادی مانگ رہے ہیں۔ عمران خان نے بھی لاہور کے

Read more

بورس جانسن نے انڈیا میں بلڈوزر پر تصویر بنوانے کے لیے ’غلط وقت کا انتخاب کیا‘

وزیر اعظم بورس جانس کو انڈیا کے دورے کے آخری روز کووڈ کی وبا کے دوران 10 ڈاؤننگ سٹریٹ میں پارٹیوں کے انعقاد کے حوالے سے سخت سوالوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Read more

کمپیوٹر سے پیدا کی گئی نقلیں فنکاروں کے لیے ایک بڑا خطرہ: یونین کا احتجاج

اداکاری اور صداکاری کرنے والے فنکاروں پر مشتمل فنکاروں کی یونین ’ایکویٹی‘ کا کہنا ہے کہ کمپیوٹر سے پیدا کی گئی نقلیں ان فنکاروں کے مستقبل کے لیے ایک بڑا خطرہ ہیں۔

Read more

عالمی سلامتی کا چینی فارمولہ

کہا جاتا ہے کہ سلامتی ترقی کی بنیاد ہے، جہاں امن و سکون ہو گا وہاں مجموعی طور پر معاشرہ ترقی کرے گا۔ یہ اس لحاظ سے بھی اہم ہے کہ پوری انسانیت سلامتی کے لحاظ سے مشترکہ مفادات کا حامل ایک معاشرہ ہے اور حالیہ عرصے میں دنیا نے دیکھا کہ روس یوکرین تنازعے نے کیسے پوری دنیا کو بڑے پیمانے پر متاثر کیا ہے۔ اس سے قبل بھی دنیا میں جہاں جہاں تنازعات سامنے آئے، ان خطوں سے

Read more

ایک عکس جو ٹھہر گیا آنکھوں میں۔ سلطانہ صدیقی سے ملاقات

چیلنجز کو اوپورچونٹی سمجھنے والی بہادر خاتون سلطانہ صدیقی سے ہوئی ایک ملاقات کا احوال۔ ایسا اکثر ہوتا ہے کہ ہم کسی بھی شخصیت کو ٹیلیوژن پر دیکھ کر اس کی باتوں یا اس کے خیالات کے گرویدہ ہو جاتے ہیں اور جب اس شخصیت سے بالمشافہ ملنے کا اتفاق ہو جائے تو ہماری یہ پسندی دے گی مزید گہری ہوجاتی ہے یا یوں کہیں کہ دنیا میں ایسے لوگ بہت ہی کم پائے جاتے ہیں جن کی پرسنیلٹی کی

Read more

شعور یا نرگسیت ؟ ھمارا المیہ

موجودہ سیاسی بحران اور عوام کی مسائل پر گفتگو۔ جب لوگ اتنے ہی علمی، فکری اور فطین ہیں تو ہمارے مسائل حل کیوں نہیں ہوتے؟ کہنے کو تو ہر کوئی اپنے آپ کو شعور کی اعلی منزل پر سمجھتا ہے مگر۔ کیا یہ واقعی شعور بھی ہے کہ نرگسیت؟ اس کو سمجھنا بھت ضروری ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہم حقائق کو مدنظر رکھ کر سوچتے ہیں یا کہ پھر ذاتیات اور مفادات کے تحت ہمارا شعور کام کرتا ہے؟

Read more

ماہواری اور اداکاری!

”کیا بات ہے، آج تمہاری آنکھ ہی نہیں کھل رہی؟ جمائی پہ جمائی“

”کیا بتاؤں، نیند ہی نہیں پوری ہوتی۔ سحری کے وقت اٹھنا، سب کے ساتھ مل کر کھانا پینا، پھر دوبارہ سونے کی کوشش کرنا، دوبارہ نیند کہاں آتی ہے بھلا؟“

”مگر تم تو ماہواری میں ہو، روزہ تو رکھنا نہیں تھا پھر سحری میں کیوں جاگ گئیں؟“

”توبہ کرو، گھر میں کون مجھے سونے دے گا۔ بقول اماں، سحری میں سب کے ساتھ اٹھو، سب کے ساتھ روزہ کھولو۔ باپ بھائیوں کو پتہ نہ چلے کہ ماہواری آئی ہے“

Read more

بیداری بھی، سرشاری بھی

پاکستان پر اس وقت بڑی افتاد آن پڑی تھی جب اکتوبر 1958 میں ایوبی مارشل لا نافذ ہوا اور 1956 کا دستور منسوخ کر دیا گیا جو دونوں بازوؤں کی سیاسی قیادتوں نے ایک عمرانی معاہدے کے طور پر منظور کیا تھا۔ صدر ایوب خاں نے جسٹس شہاب الدین کی سربراہی میں ایک آئینی کمیشن قائم کیا جس کی طرف سے آئین سازی کے لیے تجاویز طلب کی گئیں۔ چالیس سوالات پر مشتمل اس دستاویز کا جواب دینے کے لیے

Read more

ہمیں ایک این آر او کی اشد ضرورت ہے

حکومت میں آتے ہی حکمران بھوک سے نچڑے کاندھوں پر زندگی کا بوجھ اٹھانے سے قاصر عوام کی جو سب سے پہلی توہین کرتے ہیں وہ یہ جملہ ہے کہ ہمیں تو پتا ہی نہیں تھا کہ اتنی خرابی گزشتہ حکومت نے پیدا کر رکھی ہے۔ انفارمیشن کے اس دور میں جب معلومات ہر شخص کی انگلیوں کی جنبش پر ہے یہ جملہ محض اپنے بلند و بانگ جھوٹے دعووں پر اٹھتے سوالوں کا منہ بند کرنے کے لیے ہوتا

Read more

دیس میں ان کا چاند کب نکلے گا؟

ڈیئر پروفیسر، سلام سورج کی حرارت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ دن کے اوقات میں درجہ حرارت چالیس ڈگری تک پہنچ جاتا ہے مگر سیاسی سطح پہ سورج نصف النہار پہ پہنچ چکا ہے۔ یہ گرما گرمی اور کتنا قہر ڈھائے گی ابھی کچھ وثوق سے نہیں کہا جا سکتا۔ ماہ رمضان میں جسمانی کمزوری کے ساتھ برداشت میں اتنی کمی واقع ہو چکی ہے ہر کوئی بات بے بات لڑنے مرنے پہ تلا بیٹھا ہے۔ روزے کا مقصد اپنے

Read more

عمران خان کے ٹوئٹر سپیس میں ریکارڈ شرکا: سوشل میڈیا پر دوسری سیاسی پارٹیاں پی ٹی آئی سے اتنی پیچھے کیوں ہیں؟

تحریکِ انصاف سوشل میڈیا کا استعمال کرنے والی پہلی جماعت تھی اور ایک دہائی بعد بھی دوسری جماعتیں سوشل میڈیا پر اتنی غالب نہیں ہیں۔

Read more

نئی وفاقی کابینہ کا انتخاب

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کی 34 رکنی کابینہ نے پہلے مرحلے کے تحت حلف اٹھا لیا ہے جن میں 31 وفاقی وزراء، 3 وزرائے مملکت اور 3 مشیر شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ میں مسلم لیگ (ن) کے 13 وفاقی وزراء، 2 وزیرمملکت اور ایک مشیر کے علاوہ پیپلز پارٹی کے 9 وفاقی وزیر، 2 وزیرمملکت اور ایک مشیر، جمعیت علماء اسلام کے 4 وفاقی وزیر، ایم کیو ایم کے 2 وفاقی وزیر، بلوچستان عوامی پارٹی، جمہوری وطن پارٹی

Read more

کابینہ کے اراکین پر مقدمات، کس کابینہ میں کتنے ملزم تھے؟

پاکستان میں کابینہ کے ارکان کا مقدمات میں ملوث ہونا بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستانی آئین کے مطابق اگر کسی بھی شحص کے خلاف سنگین نوعیت کے مقدمات ہیں لیکن ان پر کوئی جرم ثابت نہیں ہوا تو وہ بے گناہ ہے اور وہ نہ صرف انتخابات میں حصہ لے سکتا ہے بلکہ اس کو کوئی عوامی عہدہ رکھنے سے بھی نہیں روک سکتا۔

Read more

مفروضوں کی کھچڑی

مجھ جیسے کالم نگاروں کا اصل گناہ یہ ہے کہ ہم عوام کو ابھی تک سمجھا نہیں پائے ہیں کہ پاکستا ن کا ریاستی نظام اور لوگوں کو قابو میں رکھنے کا ڈھانچہ بہت طاقت ور ہے۔ ہمارے خطے میں اسے برطانوی استعمار نے 1846ء میں پنجاب پر قبضے کے بعد متعارف کروانا شروع کیا تھا۔ اس کے سوبرس بعد آزادمملکت کہلانے کے باوجود ہمارے حکمران مذکورہ ڈھانچے کو مضبوط تر بناتے رہے۔ اس ڈھانچے سے ا±کتائے عوام کو ہمارے

Read more

ہیموفیلیا کا عالمی دن اور ہماری سنگدلی

مملکت خدا داد پاکستان ایسا ملک ہے جس میں صلاحیتوں کی کوئی کمی نہیں۔ ملک کی بیشتر آبادی صحت و تندرستی کے ساتھ زندگی بسر کر رہی ہے جبکہ آبادی کا قلیل حصہ ہیموفیلیا جیسے وراثتی موذی مرض میں بھی مبتلا ہے۔ ہیموفیلیا ایک ایسا مرض ہے جس میں مبتلا افراد کے اندر خون جمانے والے اجزاء کی کمی ہوتی ہے۔ ان اجزاء کو فیکٹرز کہا جاتا ہے۔ خون جمانے والے اجزاء کی کمی کی وجہ سے اس بیماری کے

Read more

مسجد اقصیٰ اور ناکام یہودی سازشیں

عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق قابض اسرائیلی فوج رواں ماہ کے آغاز سے لے کر اب تک 23 فلسطینی مسلمانوں کو شہید کرچکی ہے، مسلمانوں کو رمضان کے مقدس مہینہ میں بھی عبادات سے روکا جا رہا ہے۔ اسرائیلی فورسز کی جانب سے وحشیانہ کارروائیاں اس دن سے مزید زور پکڑ رہی ہیں جب یہودی انتہا پسند تنظیموں نے اعلان کیا تھا کہ اب وہ مسجد اقصیٰ کے اندر مسلمانوں کو مذہبی عبادات کرنے کی بجائے اپنا یہودی مذہبی

Read more

نمرت کور: انڈین اداکارہ کے لباس پر ٹرولنگ اور پھر دفاع، ’کسی کو حق نہیں کہ اس پر پابندی لگائے‘

خواتین کو کبھی ان کے لباس کے حوالے سے تو کبھی ان کے طرز زندگی پر اکثر سوشل میڈیا پر ٹرول کیا جاتا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نمرت کور بھی اپنے لباس کی وجہ سے ٹرول ہوئیں مگر ان کے دفاع میں کئی خواتین نے رائے دی۔

Read more

کنوار پن سے جڑا صدیوں پرانا افسانہ جو لڑکیوں کی زندگیاں تباہ کر رہا ہے

کنوار پن ایک معاشرتی مفروضہ ہے لیکن دنیا بھر میں لاکھوں لوگ اس بات کو مانتے ہیں کہ ایک عورت کی سیکس کی تاریخ اس کے جسم سے معلوم کی جا سکتی ہے اور ہر عورت پہلی بار سیکس کے وقت خون بہاتی ہے۔

Read more

عاصمہ جیلانی کیس: ایک عدالتی فیصلہ جس کی گونج 50 سال بعد بھی سنائی دیتی ہے

عاصمہ جیلانی دراصل وہی عاصمہ جہانگیر ہیں جو بعد میں پاکستان میں انسانی حقوق کے تحفظ کی ایک توانا آواز بن کر ابھریں اور عالمی سطح پر ان کی خدمات کا اعتراف کیا گیا۔ کراچی — یہ کہانی عوامی لیگ سے وابستہ سیاسی رہنما ملک غلام جیلانی کے اس وقت کے فوجی آمر جنرل یحییٰ خان کے نام لکھے گئے خط سے شروع ہوتی ہے۔سات اپریل 1971 کو لکھے گئے اس خط میں26 مارچ کو مشرقی پاکستان میں شروع ہونے

Read more

محسن داوڑ کو وفاقی کابینہ میں کیوں شامل نہیں کیا گیا؟

محسن داوڑ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد ان سے کہا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ کابینہ کا جلد از جلد اعلان کر دیا جائے اور اس خواہش کا اظہار بھی کیا تھا کہ وہ کابینہ میں شامل ہوں۔

Read more

کیا ساگر کا یہ آخری خط ریاست پڑھنے کی زحمت گوارا کرے گی؟

میرا نام ساگر ہے اور آج اس خط لکھنے کے بعد میرا اس دنیا سے کوچ کرنے کا ارادہ ہے۔ میرے اس عمل کے لئے کوئی بھی ذمہ دار نہ ٹھہرایا جائے کہ میرا اپنا دل اس دنیا سے بھر گیا ہے، شاید یہ دنیا میرے لئے نہیں بنائی گئی ورنہ میں یہاں کچھ نہ کچھ تو کر ہی لیتا۔ فوٹوگرافی میرا کریز تھا مگر مجھے فلمیں بنانے کا بھی شوق تھا، اداکاری بھی کی اور یو ٹیوب کے لئے

Read more

انڈیا میں لاؤڈ سپیکر پر اذان کا تنازع: ’اذان بمقابلہ ہنومان چالیسا‘

انڈیا میں ایک مرتبہ پھر لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے کے معاملے پر بحث شدت اختیا کر گئی ہے اور اس دفعہ مغربی ریاست مہاراشٹر کی ایک اہم سیاسی پارٹی کے سربراہ راج ٹھاکرے نے یہ دھمکی دی ہے کہ اگر لاؤڈ سپیکر پر اذان بند نہیں کی گئی تو ان کے کارکنان تین مئی کو مسجدوں کے باہر لاؤڈ سپیکر پر زور زور سے ہنومان چالیسا بجائیں گے۔

Read more

الہان عمر: امریکی رکنِ کانگریس پاکستان کے زیِر انتظام کشمیر کیوں جا رہی ہیں اور انڈیا کو اس دورے سے کیا تشویش ہے؟

امریکی رکنِ کانگریس الہان عمر پاکستان کے دورے پر ہیں اور اس دوران وہ پاکستان کے زیِر انتظام کشمیر بھی جائیں گی۔ اس خبر کے آتے ہی سوشل میڈیا پر انڈین صارفین اپنے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ الہان عمر کے دورہ پاکستان اور خاص کر پاکستان کے زیِر انتظام کشمیر کے دورے کی سفارتی سطح پر اہمیت اور اس سے پاکستان کو مستقبل میں کیا فائدہ ہو سکتا ہے۔

Read more

عمران خان کی حکومت ابھی گرانا کیوں ضروری تھا؟

ہفتہ بھر کی پس پردہ کھینچا تانی، سودے بازی اور وعدے وعید کے بعد بالآخر شہباز شریف کی 37 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے۔ مزید وزیر شامل کرنے کی نوید بھی دی گئی ہے تاکہ نام نہاد ’قومی حکومت‘ میں کوئی بھی حلیف اپنے قد کاٹھ بلکہ اس سے بھی بڑھ کر حصہ لینے سے محروم نہ رہ جائے۔ دوسری طرف عمران خان مسلسل یہ سوال کر رہے ہیں کہ انہیں کس جرم کی پاداش میں نکالا گیا

Read more

مہنگائی کا مارشل لا

گزشتہ ایک ماہ سے ملک کی سیاسی صورتحال انتہائی خراب تھی جس کا ڈراپ سین پی ٹی آئی کی حکومت کا خاتمہ اور اپوزیشن جماعتوں کا حکومت بنانے پر ہوا۔ شہباز شریف بہ حیثیت وزیراعظم حلف لے چکے ہیں۔ امید کرتے ہیں کہ سیاسی و معاشی استحکام پر سنجیدگی سے کام ہو گا اور اقدامات کیے جائیں گے۔ ان سب باتوں سے قطع نظر غریب پبلک جو مہنگائی سے پریشان ہے اور پٹرول کی قیمت (جو کہ 150 روپے تک

Read more

والدین کی ججھک اور قانون کی سست رفتاری: بچوں کے مجرم سزا سے کیوں بچ جاتے ہیں؟

وقت جیسے جیسے کروٹیں بدل کر جدتوں کی نئی انگڑائیاں لے رہا ہے اسی رفتار سے جرائم کی نئی اشکال بھی دلوں کو رنجیدہ کرنے کے لئے پر تول لیتی ہیں۔ بچوں کا استحصال ویسے تو آج کل کی نہیں، صدیوں پرانی بپتا ہے۔ اس استحصال کی اقسام اور شرح مگر انسانی آبادی کے تناسب سے ہی زور پکڑ رہی ہیں۔ ضرب کاری جیسی بلیک میلنگ کی خاطر بچوں کا اغوا برائے تاوان، اغوا کے بعد جنسی استحصال و قتل،

Read more

پاکستان! ترقی معکوس کا جاری سفر

نو اپریل کی جاتی گھڑیوں میں جہاں ایک ڈرامے کا اختتام ہوتا نظر آیا وہیں ایسے ہی ایک دوسرے ڈرامے کے تیار ہوتے سانچے کے خد و خال ابھرنا شروع ہو گئے جو آنے والے ہفتوں اور مہینوں میں اپنی مکمل کاسٹ کے ساتھ عوام کی تفریح کے لیے پیش کر دیا جائے گا اور وقت کے ساتھ ساتھ اس کے رنگ نکھر کر اس کو اتنا توانا بنا دیں گے کہ وہ نیا نکور ڈرامہ حقیقت کا روپ اختیار

Read more

سابق صدر ممنون حسین نے عمران خان سے حلف نہ لینے کا مطالبہ کیوں نہ مانا؟

یہ ان ہی دنوں کی بات ہے جب جیسے جیسے پی ٹی آئی کی حکومت سازی کے دن قریب آتے گئے، ایوان صدر پر ایک نامعلوم سا دباؤ بڑھتا چلا گیا۔ بعض خبروں نے یہ تاثر پیدا کیا کہ اس وقت کے صدر ممنون حسین عمران خان سے حلف نہیں لیں گے۔

Read more

وفاقی کابینہ میں شامل وزرا کون ہیں؟

نئی وفاقی کابینہ میں مسلم لیگ ن کے 12 وفاقی وزراء، دو وزیر برائے مملکت اور دو مشیر ہیں۔ پیپلزپارٹی کے پاس نو وزارتیں آئی ہیں۔ دو وزیر برائے مملکت اور ایک مشیر کابینہ کا حصہ ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے حصہ میں چار وزارتیں، ایم کیو ایم کو دو وزارتیں ملی ہیں۔

Read more

صبا گل (خواجہ سرا) کے گھر ہماری افطار پارٹی

صبا گل کا نام ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے معتبر ناموں میں سے ایک ہے۔ کمیونٹی صبا گل کو ماں کہ کر پکارتی ہے۔ انڈس ہومز، ٹرانس الائنز اور تڑپ کی بانی و صدر ہیں۔ دس اپریل کی صبح ہمیں صبا جی کی کال آتی ہے۔ کہتی ہیں ثاقب بھائی آج کا روزہ آپ نے ہمارے غریب خانے میں کھولنا ہے ناں نہیں چلے گی۔ میں نے درخواست کی کہ میں چل نہیں سکتا میرے لیے کہیں بھی آنا جانا عذاب

Read more

نوجوانوں کے مسائل اور عورت مارچ

جب سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان کی آبادی میں نوجوانوں کا تناسب 63 فی صد ہے، سب نے نوجوانوں کے مسائل کے بارے میں بات کرنا شروع کر دی ہے۔ اس لئے ہم نے سوچا کہ پاکستانی معاشرے میں عورت کے مقام کے بارے میں بات کرتے ہوئے کیوں نہ ہر دور کی نوجوان نسل کی خواتین کے حوالے سے بات کی جائے۔ ہر نسل کو اپنے سے پہلے والی نسل سے کیا ملا اور اس نے اگلی نسل

Read more