شاہ محمود قریشی کے بیان کو ‘یہود مخالف’ قرار دینے یا نہ دینے پر بحث جاری

پاکستان میں حکومتی عہدیداروں اور کئی سوشل میڈیا کمنٹیٹرز کی جانب سے وزیرخارجہ کے بیان کا دفاع جبکہ واشنگٹن میں تھنک ٹینک اور کئی میڈیا شخصیات کی طرف سے مخالفت میں ٹویٹس کی بھرمار ہو گئی۔

پاکستانی عہدیدار جمعے کے روز ان الزامات کا دفاع کرتے نظر آئے، جن میں کہا گیا ہے کہ ملک کے وزیرخارجہ نے جمعرات کو ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران اسرائیل فلسطینی تنازعے پر گفتگو کرتے ہوئے یہود دشمن بیان دیا۔

Read more

امریکی جیل میں مرنے والے قیدی پر پولیس اہلکار کا طنز: ’تمھیں سانس لینے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے‘

امریکہ کی ریاست ٹینیسی کی جیل میں پولیس اہلکاروں نے ایک قیدی کو منھ کے بل نیچے گرایا ہوا تھا اور وہ یہ شکایت کر رہے تھے کہ انھیں سانس لینے میں دشواری پیش آرہی ہے لیکن ایک پولیس اہلکار نے انھیں طنزیہ کہا کہ ’تمھیں سانس لینے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔‘

Read more

کراچی میں پی آئی اے طیارہ حادثے کا ایک سال: ’انھوں نے کہا یہی آپ کے والد کی لاش ہے، سب شہدا ایک جیسے ہوتے ہیں‘

گذشتہ برس مئی میں لاہور سے کراچی جانے والی پی آئی اے کی پرواز 3803 کو حادثہ پیش آئے ایک برس گزر چکا ہے تاہم اب بھی اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین اپنے پیاروں کو یاد کرتے ہوئے اس حادثے کی تحقیقات کے درست نتائج کی امید لگائے بیٹھے ہیں۔

Read more

بھارتی کشمیر میں مبینہ ملک دشمن سرگرمیوں کے الزام میں مزید سرکاری ملازمین برطرف

سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ملک دشمن سرگرمیوں کے الزام میں مزید دو سرکاری ملازمین کو برطرف کر دیا گیا ہے۔

کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے مبینہ طور پر ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں سرکاری اسکولوں کے دو اساتذہ بشیر احمد شیخ اور محمد یوسف گنائی کوملازمت سے برخواست کردیا ہے۔ برخواست کیے گئے دونوں سرکاری ملازمین کا تعلق سرحدی ضلعے کپواڑہ سے ہے۔

Read more

افغانستان: طالبان کا ضلع دولت شاہ پر قبضہ، سرکاری چوکیوں کو نذر آتش کر دیا

ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان نے طویل محاصرے کے بعد ایک مشرقی ضلعے پر قبضہ کرلیا ہے۔ جب کہ ایک اور ضلع میں ایک مہینے کی عارضی جنگ بندی کا معاہدہ کیا ہے۔
یہ دونوں واقعات ایک ایسے وقت ہوئے ہیں جب امریکہ اور نیٹو کے فوجیں ملک سے واپس جا رہی ہیں۔

Read more

این جی او، این جی او کھیلیں!

بھلا ہو فیس بک کا جس نے ہماری ٹائم لائن کی گزشتہ تمام پوسٹ کی یاد دہانی کا سلسلہ بھی شروع کیا ہوا ہے، صبح صبح ایسے ہی فیس بک کھولی تو گزشتہ سال کی ایک خبر نظر سے گزری ہے کہ جنوبی پنجاب کی تحصیل تونسہ شریف میں خواتین میں غذائیت کی کمی پوری کرنے کے لیے غریب عورتوں میں تین تین زندہ مرغیاں مفت تقسیم کی گئیں کہ اگر خواتین چاہیں تو انہیں ذبح کر کے ان کا

Read more

شاہ محمود قریشی کا سی این این کو انٹرویو: پاکستانی وزیر خارجہ پر ’یہود مخالف‘ بیان دینے کے الزام پر سوشل میڈیا صارفین کی رائے منقسم

پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے گذشتہ روز اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر کی اور اسرائیل فلسطین تنازع کا منصفانہ حل نکالنے کی بات کی تاہم اس کے بعد سی این این کو اسی حوالے سے دیے گیا ایک انٹرویو ان کے لیے تنازع کا باعث بن گیا ہے جس میں ان پر ‘یہود مخالف’ بیان دینے کا الزام لگایا گیا ہے۔

Read more

انسان کا بچہ پالنا کھیل نہیں!

وہ نوعمر لڑکی ہمارے سامنے بیٹھتے ہی بھبھک بھبھک کے رو دی، "ڈاکٹر مجھے بتائیے، مجھے ابھی تک حمل کیوں نہیں ہو رہا؟” حیرت کے مارے ہم کرسی سے اچھل پڑے۔ سر سے پاؤں تک اسے دیکھنے کے بعد اس سے پوچھا، “بیٹا عمر کتنی ہے تمہاری؟ “جی بیس برس” وہ قدرے شرما کے بولی، “اور شادی کو کتنا عرصہ ہو گیا؟” ہم نے پوچھا “چار ماہ “ وہ سسکیاں لیتے ہوئے بولی۔ دل چاہا کہ اپنے بال نوچ لیں

Read more

اسرائیل و حماس میں جنگ بندی پر جشن

اسرائیلی و حماس نے مصر کی ثالثی میں جنگ بندی کا اعلان کر دیا، اسرائیل کے مطابق اس نے اپنی اہداف حاصل کرلئے ہیں، جب کہ حماس کے ساتھ جھڑپوں میں 230 فلسطینی جاں بحق ہوئے جس میں 56 بچے بھی شامل ہیں۔ اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے ہزاروں فلسطینیوں کو اپنے گھروں سے بے دخل ہونا پڑا۔ مقبوضہ فلسطینی علاقوں (او پی ٹی) کے مشرقی یروشلم میں، شیخ جراح سے تعلق رکھنے والے 77 برس کے نبیل الکرد اور 23 برس کی مونا کا کہنا تھا کہ ’ہمارے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ ایک جنگی جرم ہے، یہ صرف بے دخلی نہیں‘ ۔

Read more

فلسطین، پاکستانی لبرلز اور پاکستانی لیفٹ

پاکستان میں ایک مخلوط ترقی پسند اقلیتی طبقہ پایا جاتا ہے۔ چونکہ کوئی سیاسی امپیکٹ تو ہے نہیں تو واضح طور پر کوئی تخصیص بھی نہیں۔ لیکن فلسطین کے اس حالیہ مسئلے میں لیفٹ کے حضرات باجماعت لبرلز کو نشانہ بنائے بیٹھے ہیں بجائے پاکستانی معاشرے کی منافقت پر کوئی ڈسکورس پیدا کرنے کے۔ یقیناً فلسطین کی حمایت ایک ہائی مورل گراؤنڈ ہے لیکن اس پر قبضہ جمانا اور دوسروں کو دھکے دے کر گرانا بھی کوئی باشعور رویہ نہیں ہے۔

پاکستانی لبرلز میں بھی بہت سے ایسے ہیں جو لیفٹ کی طرف انکلائنڈ ہیں۔ خاص طور پر معاشی پالیسیوں، انسانی حقوق، فلسطین کے معاملے، مزدوروں اور عورتوں کے حقوق کے حوالے سے۔ بلکہ اگر عوامی ورکرز پارٹی جیسی لیفٹ کی ایک معتدل جماعت کا مینیفیسٹو اٹھا کر دیکھ لیں تو اس مینیفیسٹو اور ان لبرلز کے خیالات میں کوئی رتی برابر فرق آپ کو نہیں ملے گا۔ اس کے ساتھ وہ بایاں بازو کو ایک حامی ترقی پسند طبقہ قرار دیتے ہیں۔

Read more

لاپتا افراد کیس: عدالت کا وفاقی سیکریٹری داخلہ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے چار مختلف آئینی درخواستوں پر جواب جمع نہ کرانے اور ذاتی طور پر طلبی کے باوجود بھی عدالت میں پیش نہ ہونے پر وفاقی سیکریٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔

یہ وارنٹ گرفتاری ان عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے پر جاری کیے گئے ہیں جس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ کو خیبر پختونخوا میں قائم حراستی مراکز کی تفصیلات جمع کرانے کا کہا گیا تھا۔

Read more

اقبال علی علوی کی یاد میں

گیارہ مئی 2021، رات دس بجے اقبال علی علوی صاحب 90 برس کی بھرپور زندگی گزار کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ میں اقبال علوی صاحب کی شخصیت پر کچھ لکھنے کی کوشش کئی روز سے کر رہا ہوں، ذہن میں یادوں کا ایک ہجوم ہے جو امڈا چلا آتا ہے لیکن قلم ساتھ دینے کو تیار نہیں ہو پا رہا تھا۔ میرا ان کا ساتھ کم و بیش تیس برس کا رہا، گو کہ عمر میں مجھ سے

Read more

غزہ پر جارحیت، قصور ہمارا اپنا

رمضان المبارک کے آخری عشرے سے غزہ پر جاری اسرائیلی فائرنگ و بمباری سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 200 سے زائد ہو چکی ہے۔ یہ جھگڑا بیت المقدس کے ایک محلے سے متعدد فلسطینی خاندانوں کی بے دخلی سے شروع ہوا۔ اسرائیلی پولیس نے ان خاندانوں کو نکال کر ان کے گھر آباد کار یہودیوں کو دے دیے۔ اس واقعہ کی وجہ سے فلسطینی مسلمانوں میں اشتعال پھیل گیا اور انہوں نے احتجاج شروع کر دیا۔ اسرائیلی پولیس

Read more

او آئی سی، اقوام متحدہ، سلامتی کونسل اور عالمی برادری اسرائیلی بربریت روکنے میں ناکام

57 مسلم اکثریتی ممالک کی نمائندہ تنظیم او آئی سی نے فلسطین کی صورت حال پر وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس میں اسرائیلی حملوں اور موجودہ حالات کا جائزہ لے کر روایتی مذمتی قرارداد منظور کرتے ہوئے معاملے کو نمٹا دیا۔ حالیہ کشیدگی اس وقت بڑھی جب مشرقی یروشلم میں اسرائیلی فوجیوں نے کئی فلسطینی خاندانوں کو زبردستی گھروں سے نکال دیا تھا، ، افسوس ناک حد تک مسلم اکثریتی ممالک مسلم امہ کو دنیا بھر میں درپیش مسائل کا

Read more

گلگت میں اب حقانیت کا فیصلہ آگ کرے گی

گلگت شہر میں عید کے دوسرے روز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امام جمعہ و الجماعت مرکزی امامیہ مسجد آغا راحت الحسینی نے دیگر مسالک کو حقانیت اور سچائی کو ثابت کرنے کے لئے مباہلہ کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ جگہ اور وقت کا تعین کیا جائے۔ جواب میں امیر اہل سنت و الجماعت گلگت بلتستان و کوہستان قاضی نثار احمد نے دعوت کو قبول کیا۔ اس خط و کتابت میں مجوزہ مباہلہ کے لئے مئی 21

Read more

آزادی نسواں یا آزادی انسان؟

محترم ڈاکٹر خالد سہیل کا کالم ”کیا مرد ماضی کی زنجیروں سے آزاد ہوسکتے ہیں“ پڑھا اور مجھے احساس ہوا کہ یہ کالم/تقریر نہ صرف ایک انسان دوست ماہر نفسیات نے لکھی بلکہ ایک منجھے ہوئے ہوئے طبیب نے بھی لکھی ہے کیونکہ اس میں نہ صرف مرض کی تشخیص کی گئی ہے بلکہ اس کی وجہ اور اس causing factor کے تدارک پر بات کی گئی ہے۔ میرے لیے یہ ایک خوشگوار حیرت کا باعث بنا کہ یہ کالم

Read more

اسرائیلی وزیر اعظم نے غزہ پر حملوں میں ‘نمایاں کمی’ کا صدر بائیڈن کا مطالبہ مسترد کردیا

اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی تنظیم حماس پر اسرائیلی بمباری میں ”نمایاں کمی” کا امریکی صدر جو بائیڈن کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔

​نیتن یاہو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ”اپنے مقاصد کے حصول تک اس آپریشن کو جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔”

اسرائیلی وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ وہ امریکی صدر کی حمایت کو بھرپور سراہتے ہیں لیکن اسرائیل اپنے شہریوں کی سیکیورٹی اور امن و سکون کے لیے مزید اقدامات اٹھائے گا۔

Read more

مراکش کے تارکین وطن: ’میں نے اپنے گھر والوں کو خدا حافظ کہا اور خالی ہاتھ گھر سے نکل پڑا‘

مراکش سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن میں اکثریت نوجوانوں کی تھی لیکن بعض پورے پورے خاندان جن میں ڈیڑھ ہزار کے قریب بچے بھی شامل تھے وہ بھی غیر قانونی طور پر سپین میں داخل ہوئے۔

Read more

چھترول بھی نعمت ہوتی ہے

آپ گامے بھیڈ کو دیکھ لیں۔ اس کو پولیس نے ڈکیتی کے جھوٹے الزام میں پکڑا اور مار مار کر ’بھیڈ‘ سے دنبہ بنا دیا۔ لیکن اس چھترول نے گامے کی زندگی بدل دی۔ آپ حیران ہوں گے کہ چھترول سے تو زیادہ سے زیادہ سونے کا آسن بدلتا ہے، زندگی کیسے بدل سکتی ہے؟ لیکن گامے کی زندگی پر چھترول نے جو دور رس اثرات مرتب کیے اس کا ذکر آگے آئے گا۔

Read more

فلسطین اسرائیل مسئلہ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی متعصبانہ روش

ہیش ٹیگ غائب ہونا، فلسطین کی حمایت کرنے والے پروگراموں کے اشتہارات کا خاتمہ، فیس بک، ٹویٹر اور انسٹاگرام سے ان پوسٹس کا ہٹایا جانا جن میں اسرائیل/فلسطین کا نام ہی کیوں نہ آیا ہو اور فلسطینی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی معطلی۔ صرف فلسطین کی آوازوں کو آن لائن دبانے کے واضح طریقے ہیں۔ فلسطینیوں کے اشتراک کردہ مشمولات کی حمایت اور ان کی حفاظت کے لئے قائم کی جانے والی تنظیم، ’ساڈا سوشل‘ نے گزشتہ ہفتے مقبوضہ مشرقی یروشلم میں شیخ جراح مظاہرے سے متعلق 200 سے زیادہ مواد کے حذف کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔

Read more

اسرائیل کو روکنے والا کوئی نہیں؟

غزہ پر اسرائیل کی بھاری بمباری نے نہ صرف عمارت اور اسپتالوں کو تباہ کیا ہے بلکہ ان تک جاتی تقریباً تمام سڑکوں کو بھی نیست و نابود کر دیا ہے۔ اب صورت حال یہ ہے کہ ہر حملے کے بعد لاشیں اٹھانے اور زخمیوں کو اسپتال پہنچانے کے ذرائع بھی مسدود ہو گئے ہیں۔ فضائی حملے مسلسل جاری ہیں اور غزہ کے بڑے رہائشی و تجارتی علاقے بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔ حتیٰ کہ چھوٹے موٹے دوا خانوں

Read more

جنہیں کوئی نہیں پوچھتا تھا وہ عاصمہ کا پتہ پوچھتے تھے

وہ عورت نہیں تھی، وہ ایک مردہ سماج میں جیتی جاگتی اور چلتی پھرتی جدوجہد تھی، ایک ایسی جدوجہد جو کبھی ختم نہیں ہونی، نہ کبھی شکست خوردہ ہونی ہے۔ وہ حقوق انسانی کی علمبردار، وہ گھپ اندھیروں میں گھرے اور پھنسے ہوئے لوگوں کے لئے روشنی کا استعارہ تھی، وہ مسلمان تھی یا نہیں تھی؟ وہ سگریٹ پیتی تھی یا نہیں پیتی تھی؟ اس کے خیال کیسے تھے؟ کیا وہ خدا پر یقین رکھتی تھی؟ ان تمام سوالوں کو

Read more

وفاق اور سندھ حکومت میں پانی کی کمی پر لفظی تکرار، مسئلے کا حل کیا ہے؟

سندھ میں برسرِ اقتدار جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) گزشتہ چند ہفتوں سے صوبے کو پانی کی کم فراہمی پر احتجاج کر رہی ہے۔ بیانات کے ساتھ سرکاری خط و کتابت کے ذریعے بھی صوبائی حکومت نے وفاق کو پانی کی کمی کے معاملے پر صوبے کی تشویش سے آگاہ کیا ہے۔

اس کے جواب میں وفاقی وزرا اور ملک میں پانی کی تقسیم کی نگرانی کے ذمہ دار ادارے نے بھی جوابات کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور سندھ کو پانی کی کم فراہمی کے الزامات کو رد کیا ہے۔

Read more

بیلا حدید اور جی جی حدید کون ہیں اور ان پر تنقید کیوں ہو رہی ہے؟

امریکی سپر ماڈل بہنیں جیلینا نورا حدید اور ازابیلا خیر حدید جنہیں جی جی حدید اور بیلا حدید کے نام سے جانا جاتا ہے، اسرائیل اور حماس کے مابین جاری تنازع میں فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے میں آگے آگے ہیں۔

یہ دونوں بہنیں فلسطینی نژاد امریکی شہری محمد حدید کی بیٹیاں ہیں۔ محمد حدید کی پیدائش فلسطین میں ہوئی، جہاں سے ان کے خاندان کو پہلے شام اور پھر امریکہ منتقل ہونا پڑا۔

Read more

فلسطینیوں اور اسرائیل کی لڑائی جاری، اردن کی اسرائیلی سفیر کو بے دخل کرنے کی دھمکی

اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان لڑائی کا سلسلہ جاری ہے اور کئی ملکوں کی جانب سے جنگ بندی پر زور دیا جا رہا ہے۔ البتہ اردن نے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر اسرائیلی سفیر کو ملک سے بے دخل کرنے کی دھمکی دی ہے۔

اسرائیل نے منگل کو ایک مرتبہ پھر غزہ کی پٹی پر متعدد حملے کیے جب کہ فلسطین کے مزاحمتی رضاکاروں کی جانب سے بھی اسرائیل کی جانب کئی راکٹ فائر کیے گئے۔

Read more

سندھ میں قبائلی دہشت گردی، اغوا برائے تاوان اور غیر محفوظ عوام

سندھ میں اس وقت امن امان کی صورتحال انتہائی خراب ہے۔ خاص طور پر سکھر اور لاڑکانہ میں شامل 9 اضلاع میں قبائلی دہشت گردی، قتل و غارت، اغوا برائے تاوان سمیت ڈکیتی چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ تحریر لکھتے وقت گھوٹکی اور شکارپور میں ایک ہی دن میں ڈاکوؤں نے مزید 7 افراد کو اغوا کر لیا ہے۔ سندھ جس کی پہچان سچل، بھٹائی، لال شہباز قلندر کے نام سے امن محبت پیار کے طور

Read more

پاکستان کے پاس معاشی آپشن

اکیسویں صدی میں جہاں پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر نے تباہی مچائی ہوئی ہے وہاں ملکی معیشت بیساکھیوں کے سہارے چل رہی ہے۔ اس تناظر میں وزیراعظم اپنے وزرا کے ہمراہ سعودی عرب کے دورے پر گئے۔ اپوزیشن کی بڑی سیاسی جماعتیں اس دورے کو دورہ کشکول قرار دے رہی ہیں۔ اس دورے کے فوراً بعد اسرائیل فلسطین کش دے گی نے جنم لیا۔ تشدد کی یہ لہر مسجد اقصی میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کی جانب سے عبادت

Read more

صائمہ "رانیاز کلیکشنز” کو ملک کا مقبول ترین برینڈ بنانا چاہتی ہیں

صائمہ اقبال کا تعلق کوئٹہ سے ہے۔ خصوصی خاتون ہیں۔ رانیاز کلیکشنز کے نام سے اپنا آن لائن بزنس چلا رہی ہیں۔ انسیپشن اور کوئٹہ آن لائن کے ساتھ انسانی حقوق کے مختلف منصوبوں پر کام کر رہی ہیں۔ صائمہ کے والد صاحب آرمی سے ریٹائرمنٹ کے بعد کچھ عرصہ ریلوے پولیس سے بھی وابستہ رہے۔ جب کہ والدہ صاحبہ شعبہ تعلیم سے وابستہ ہیں۔ والدہ صاحبہ پڑھائی کے ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں کی بڑی حامی رہی ہیں۔ ان کا

Read more

جرمن جریدے اسپیگل کے ساتھ افغان صدر اشرف غنی کا انٹرویو

(یہ انٹرویو 6 مئی کو جرمن جریدے اسپیگل میں شائع ہوا تھا) ۔ https://www.spiegel.de/international/world/interview-with-afghanistan-president-ashraf-ghani-i-know-i-am-only-one-bullet-away-from-death-a-82dc3dd6-3c27-4f93-97c9-d6cddf0cd117 اسپیگل : جناب صدر، ریاستہائے متحدہ امریکہ نے آپ کی شمولیت کے بغیر طالبان کے ساتھ صلح کرلی ہے اور اب وہ افغانستان سے چلے جا رہے ہیں، کیا آپ کو دھوکہ نہیں لگتا؟ صدر غنی : اس میں دھوکہ کیا ہے؟ مسٹر بائیڈن کی انتظامیہ نے ایک تزویراتی فیصلہ کیا۔ انہوں نے اپنے فوائد کی جانچ کی ہے اور ان کی وضاحت کی ہے۔ میں

Read more

اسرائیل کی ”ضاہیہ ڈاکٹرائن“ کیا ہے؟

دنیا کے ہر باضمیر شخص کے لیے اسرائیل ظلم، استحصال، جھوٹ اور مکر کی علامت ہے۔ صہیونی ریاست انھی بنیادوں پر قائم ہوئی اور انھی ستونوں پر کھڑی ہے۔ اسرائیل کی افواج جب بھی مظلوم اور نہتے فلسطینیوں پر دھاوا بولتی ہیں اسرائیل اور اس کے سرپرست و دوست ہم آواز ہو کر ان ظالمانہ کارروائیوں کو ردعمل اور ”سیلف ڈیفینس“ قرار دینے لگتے ہیں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ فلسطینی ریاست تسلیم کرنا تو دور کی بات اسرائیل فلسطینیوں

Read more

اسرائیلی شہری بھی انسان ہیں، انہیں ہلاک کرنا حق مزاحمت نہیں

بھارتی ناول نگار اور ترقی پسند دانشور ارن دھتی رائے نے دیگر فنکاروں اور دانشوروں کے ساتھ ایک بیان میں غزہ کے شہریوں پر اسرائیلی بمباری کی مذمت کرتے ہوئے حماس کی طرف سے اسرائیل پر راکٹ پھینکے کی حمایت کی ہے۔ ان دانشوروں کا کہنا ہے کہ راکٹ پھینکنے کا یہ سلسلہ مزاحمت کا حصہ ہے اور بین الاقوامی قانون بھی اس کی حمایت کرتا ہے۔ فلسطینیوں کی آزادی کے لئے دیے گئے اس بیان کو اسرائیلی مظالم اور

Read more

روشن مستقبل کے راستے میں رکاوٹ کیا ہے؟

ہم ڈیجیٹل دور کے لوگ ہیں۔ ڈیجیٹل دور کو انفارمیشن دور بھی کہا جاتا ہے۔ ڈیجیٹل دور پوری دنیا کے لیے کوئی نیا دور نہیں ہے۔ بنیادی طور پر ستر کی دہائی سے شروع ہوتا ہے۔ اس کا آغاز دنیا کے کچھ ممالک میں ”پرسنل کمپیوٹر“ متعارف کروانے سے ہوا تھا۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پرسنل کمپیوٹر کے علاوہ ٹیکنالوجی کے دیگر جدید ذرائع متعارف ہوتے رہے، جن کے ذریعے معلومات کو آسانی اور تیز رفتاری سے منتقل کیا

Read more

شمالی سندھ میں خونریز قبائلی تنازعات پر قابو کیوں نہیں پایا جا سکا؟

پاکستان کے صوبۂ سندھ کے سرحدی ضلع کشمور کے ایک گاؤں میں عید کے تیسرے روز قبائلی تنازع میں 10 افراد کی ہلاکت نے اس علاقے میں خونریزی اور قبائلی جھگڑوں کا معاملہ ایک بار پھر اُجاگر کر دیا ہے۔

پولیس اور میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع کشمور کندھ کوٹ میں واقع کچے کے علاقے گاؤں زمان چاچڑ میں 15 مئی کی رات سبزوئی اور جاگیرانی قبائل سے تعلق رکھنے والے مسلح افراد کے حملے میں چاچڑ قبیلے کے 10 افراد ہلاک ہوئے۔

Read more

بنگلہ دیش: خاتون صحافی نوآبادیاتی دور کے قانون کے تحت گرفتار

بنگلہ دیش میں حکومت کی بدعنوانی کو سامنے لانے والی خاتون صحافی کو خفیہ معلومات افشا کرنے کے نوآبادیاتی دور کے قانون کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے۔

خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کی رپورٹ کے مطابق حکام نے خاتون صحافی روزینہ اسلام کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ اس قانون کے تحت جرم ثابت ہونے پر ملزمان کو موت کی سزا بھی دی جا سکتی ہے۔

Read more

”انکل سرگم کی مہکتی“ کلیاں

ہم خوش قسمت تھے کہ ہمارے بچپن میں طنز و مزاح کا مطلب کسی کا پھسل جانا، کسی کو گرا دینا، پھکڑ پن، زو معنی جملے، تھپڑ اور پرانک نہیں تھا بلکہ ہنستے لفظ، پیاری باتیں، مسکراتے جملے اور پروقار لہجے ہوا کرتا تھا۔ کلیاں ”اداس ہیں۔ طنز و مزاح کا ایک باب اور ختم ہوا۔ اللہ تعالیٰ فاروق قیصر صاحب المعروف ہمارے انکل سرگم کو جنت الفردوس میں مسکراتا رکھیں جیسے انہوں نے ہمارے بچپن میں بہت ساری مسکراہٹیں

Read more

اسرائیل، فلسطین تنازع: گُوگل کے نقشوں میں یہ علاقہ صاف کیوں نہیں دکھائی دیتا؟

اب جبکہ اسرائیل اور غزہ کی خلاء سے حاصل کی جانے والی صاف شفاف تصاویر موجود ہیں تو سوال پیدا ہوتا کہ عام لوگوں کو ان ہائی ریزولوشن تصویروں تک رسائی کیوں حاصل نہیں؟

Read more

انڈیا میں کووڈ بحران کے دوران ہندو لاشیں کیوں دفن کر رہے ہیں؟

انڈیا کی ریاست اتر پریش کے مختلف شہروں کانپور، اناؤ اور رائے بریلی میں گنگا کے کئی گھاٹوں پر سینکڑوں قبریں دریافت ہوئی ہیں۔ یہ ابھی تازہ ہیں اور ریت میں بنی ہوئی یہ سبھی قبریں ہندوؤں کی ہیں۔

Read more

غدار اور غداری بزبان مریم

پچھلے دنوں سوشل میڈیا پر اسیر رکن قومی اسمبلی جناب جاوید لطیف کی انکوائری ریکارڈنگ وائرل تھی، جس میں وہ چیخ چیخ کر کہتے ہیں کہ میں نے کیا غلط کہا ہے، میں غلط کو غلط کہوں گا، کوئی مجھے نہیں روک سکتا۔ یہ ایک دن کا ریمانڈ مانگیں تو ان کو دس دن کا ریمانڈ دیں، دس دن کا مانگیں تو مہینے بلکہ میری پوری زندگی کا ریمانڈ دیں مگر میں سچ بولنے سے نہیں ہٹوں گا، میں ان

Read more

لاچار سلامتی کونسل، امریکی ڈھٹائی اور مسلم امہ کا دوہرا معیار

امن ، سلامتی اور انسانی حقوق کے علمبردار سپر پاور امریکہ نے تیسری بار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی طرف سے اسرائیل میں جاری تشدد کے بارے میں مشترکہ بیان کی مخالفت کی ہے۔ اس طرح سلامتی کونسل اب تک غزہ پر حملوں کے بارے میں یہ بیان بھی جاری کرنے سے قاصر ہے کہ ’تشدد کے خاتمے ، عالمی قوانین کے احترام اور عام شہریوں و بچوں کی حفاظت‘ کو یقینی بنایا جائے۔ یہ قرار داد چین، تیونس،

Read more

اسرائیل اور فلسطینیوں کے تنازع میں ’غزہ کی پٹی‘ اتنی اہم کیوں ہے؟

غزہ کی پٹی میں اب تک اسرائیل سمندر سے سیکڑوں میزائل داغ چکا ہے جب کہ اس علاقے کو کنٹرول کرنے والی فلسطینی مزاحمتی تنظیم ’حماس‘ نے بھی اسرائیل پر سیکڑوں راکٹ فائر کیے ہیں۔

اسرائیل اور حماس کے درمیان ایک ہفتے سے جاری لڑائی میں شدت آتی جارہی ہے اور ماضی کی طرح اس بار بھی غزہ کی پٹی ان کا مرکز ہے۔

Read more

اسرائیلی یہودی اور فلسطینی مسلمانوں کے ہاں دو ہفتے قیام کی کہانی، سب ایک جیسے نہیں

اس وقت اسرائیل اور فلسطینی علاقوں میں تباہی اور تشدد کا سلسلہ دیکھ کر بی بی سی کے نامہ نگار زبیر کو اپنا اسرائیل کا ’پر امن‘ سفر یاد آ رہا ہے۔

Read more

بہرے، گونگے اور اندھے لوگوں کی کتھا

دیکھیں جناب! یہ کہانی ایک بڑے سے ٹولے کی ہے جس کے لوگ انوکھی بیماری میں مبتلا ہیں۔ جب اسی ٹولے کے ہوش رکھنے والے چند لوگوں میں سے کوئی اٹھ کھڑا ہو اور باقیوں کو بتلائے کہ ہم میں کچھ گڑبڑ ہے تو اس ٹولے کے سب سے زیادہ بیمار لوگ اسے بولنے والے کو غدار ہونے کا سرٹیفیکیٹ دے کر سنگین سزا سنا دیتے ہیں۔

اس سے پہلے کہ میں کہانی کو آگے بڑھاؤں، ڈسکلیمر کے طور پر بتاتی چلتی ہوں کہ کہانی کا کسی موجودہ ملک یا معاشرے سے کوئی تعلق نہیں اور اگر آپ کو اسے پڑھنے کے بعد کوئی تعلق معلوم ہونے لگے تو یہ مماثلت محض اتفاقیہ ہو گی۔

Read more

اسرائیل، فلسطین تنازع اور انٹرنیشنل لا: کیا حماس اور اسرائیل بین الاقوامی قانون پر عمل کر رہے ہیں؟

انٹرنیشنل لا یا بین الاقوامی قانون ریاستوں کی جانب سے فوجی طاقت کے استعمال کی نگرانی کرتا ہے اور اسی وجہ سے اسرائیل اور حماس کی لڑائی میں فریقین کے اقدامات کی قانونی حیثیت پر شدید بحث بھی جاری ہے۔ لیکن یہ قوانین ہیں کیا؟

Read more

گمراہی سے گولی تک

سب سے پہلے تو لیاقت بلوچ صاحب کو ان کے بیٹے کی ٹورنٹو یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی پر مبارکباد، اس میں نہ کوئی طنز ہے اور نہ کوئی طعنہ، خود باپ ہوں اس لئے ایک باپ کو اپنی اولاد کی کامیابی پر جو خوشی ہوتی ہے اس کا مجھے احساس ہے، لیکن بلوچ صاحب کے اس ٹویٹ سے اپنے خاندان کی گمراہی کے دن اور کچھ دبے ہوئے غم یاد آ گئے سوچا آپ کے سامنے آج کچھ اور اعترافات کروں، ہو سکتا ہے میرے اعتراف سے مزید لوگوں کی سمجھ میں یہ بات آ جائے کہ مذہب کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کر کے کس طرح سادہ لوح عوام کو بے وقوف بنایا جاتا ہے

Read more

بہرے، گونگے اور اندھے لوگوں کی کتھا

دیکھیں جناب! یہ کہانی ایک بڑے سے ٹولے کی ہے جس کے لوگ انوکھی بیماری میں مبتلا ہیں۔ جب اسی ٹولے کے ہوش رکھنے والے چند لوگوں میں سے کوئی اٹھ کھڑا ہو اور باقیوں کو بتلائے کہ ہم میں کچھ گڑبڑ ہے تو اس ٹولے کے سب سے زیادہ بیمار لوگ اسے بولنے والے کو غدار ہونے کا سرٹیفیکیٹ دے کر سنگین سزا سنا دیتے ہیں۔ اس سے پہلے کہ میں کہانی کو آگے بڑھاؤں، disclaimer  کے طور پر

Read more

یہ کہاں کی دوستی ہے؟

کیا شریک کو شرک کہہ سکتے ہیں؟ یہ خاصا باریک سا نقطہ ہے اور اس پر اگر ہم کسی شریکے کا شکار ہو جائیں! پاکستان دوستی اور تعلقات کے معاملات میں اپنی زیادہ پہچان نہیں رکھتا۔ ہم دوست پسند ضرور ہیں مگر دوست نواز نہیں۔ ہم جن کو اپنا دوست خیال کرتے ہیں، وہ دوست سے زیادہ ہمارے مہربان ہیں۔ مہربانی بھی ایک طرح کی بھیک ہی ہوتی ہے جو بے بس ہو نے کی وجہ سے مانگی جاتی ہے۔

Read more

نامور ہاری رہنما حسن عسکری بھی چلے گئے

سندھ دھرتی کے نامور انقلابی سپوت، سانگھڑ سے تعلق رکھنے والے ایک انتہائی کمٹڈ اور بے لوث ہاری راہنما کامریڈ حسن عسکری بدھ 5 مئی کو کینسر سے لڑتے لڑتے جان کی بازی ہار گئے۔ ان کے آخری تقریبات میں شرکت لے لیے کراچی آنے والے ترقی پسند کارکنوں اور عقیدت مندوں نے اشکبار آنکھوں سے ان کی تدفین کر دی۔ ان کے جسد خاکی کو عوامی ورکرز پارٹی کے سرخ پرچم میں رکھا گیا، جسے تھامے وہ 55 برس

Read more

اسلامی تعاون تنظیم کا عناد بھرا اجلاس

اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی گئی ہے لیکن 57 اسلامی ممالک پر مشتمل اس تنظیم کے اجلاس میں تقریریں کرنے یا ایک دوسرے کی نیت پر شک کے سوا کوئی خاص مقصد حاصل نہیں کیا جاسکا۔ اجلاس کے دوران دیے گئے بیانات سے واضح ہوتا ہے کہ مسلمان اور عرب ممالک فلسطینی کاز کے لئے یک جہتی کا مظاہرہ کرنے کی بجائے اس انسانی بحران میں اپنی سیاسی پوزیشن مستحکم کرنے میں زیادہ دلچسپی

Read more

اورنگزیب اور سرمد

یہ اس وقت کی کہانی ہے جب بساط ہند پر ایک نئی چال چلی جا رہی تھی۔ سترہویں صدی نصف سے زیادہ گزر چکی تھی۔ ہندوستان اس وقت کرہ ارض پر ایک عظیم ملک تھا۔ اس کی سرحدیں کیرالہ سے غزنی تک اور بنگال سے قندھار تک پھیلی ہوئی تھیں۔ تجار پوری دنیا سے سونا اور ہیرے جواہرات اکٹھے کر کے ہندوستان لاتے اور ان کے بدلے اناج اور مصالحہ جات خرید کر لے جاتے۔ لیکن ملک کا عجیب حال

Read more

آپ عورت نہیں ہیں

عورتوں کو حقوق چاہئیں، مردوں کے برابر انسانی حقوق۔ عورت ہمیشہ اپنی حق تلفی پر شور مچاتی ہے کہ اس کے ساتھ زیادتی ہوتی ہے۔ عورت کو جانور سمجھا جاتا ہے یا پھر مشین، لیکن انسان نہیں۔ اس کو آگے بڑھنے کا موقع نہیں دیا جاتا۔ وہ عوامی مقامات پر نکلتی ہے تو اس کو گھورا جاتا ہے۔ وہ بہت ساری ملازمتیں محض اس لیے حاصل نہیں کر سکتی کہ عورت ہے۔ جو کہ عورت کے ساتھ سراسر نا انصافی

Read more

سبط حسن: روشن خیالی کا چراغ

دیس کی گلیاں ، چوبارے ، بازار ویران تھے ، حکمرانوں کے غیر آئینی اقدامات کے نتیجے میں عوام کے جمہوری حقوق مارشل لا کی صلیب پر چڑھا کر جبر اور خوف کے ماحول کا ڈنکا بجایا جا رہا تھا ، عوام کی جمہوری آزادی اور ان کے اظہار کے حق کو بندوق کی نال سے دبائے جانے کا چلن عام کر دیا گیا تھا۔ گھٹن اور مارشل لائی بساند سے تازہ ذہنوں کی سوچ کو زبردستی مذہب کے کپڑے

Read more

خیبر پختونخوا: قدیم مذہبی مقامات مبینہ حکومتی ‘عدم توجہی’ کے باعث ویران

پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں موجود مختلف مذاہب کی قدیم اور تاریخی عبادت گاہیں مبینہ طور پر مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے سیاحوں کی توجہ حاصل نہیں کر پاتیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ان مقامات کی بحالی اور یہاں سہولیات کی فراہمی سے نہ صرف وزیرِاعظم عمران خان کی خواہش کے مطابق بین الاقوامی سیاحت کو فروغ دیا جا سکتا ہے، وہیں ایسے اقدامات سے مذہبی ہم آہنگی کو بھی تقویت ملے گی۔

Read more

’آدھے گنجم، آدھے بالم‘

ہم میں سے جو لوگ اسی کی دہائی میں پلے بڑھے انہوں نے پی ٹی وی کی صورت میں ایک عجیب و غریب دور دیکھا۔ ایک چینل تھا، ایک حکمران تھا اور ایک ہی قسم کی خبریں ہوا کرتی تھیں۔ میرا بچپن اور لڑکپن جنرل ضیا کی صورت دیکھتے ہوئے گزرا، اس وقت یوں لگتا تھا جیسے یہ صورتحال آنے والی صدیوں تک ایسی ہی رہے گی۔ تاہم پی ٹی وی کے تفریحی پروگراموں کا معاملہ مختلف تھا۔ پی ٹی وی کو خبروں کا طعنہ تو دیا جا سکتا ہے مگر تفریحی پروگراموں میں اس کے نمبر پورے تھے۔

Read more

غزہ والے بے حس اسلامی دنیا کے نقش قدم پر چلتے تو محفوظ رہتے

غزہ والوں کو کیا پڑی تھی کہ مقبوضہ بیت المقدس میں جاری اسرائیلی بربریت کا رخ اپنی جانب موڑا۔ آخر باقی اسلامی دنیا بھی تو خاموش تماشائی بنی ہوئی تھی۔ مسجد الاقصی سے سو کلومیٹر دور محصور غزہ والے بھی خاموشی سے قبلہ اول کی توہین ہوتا بالکل ویسے ہی دیکھ سکتے تھے جیسے باقی اسلامی دنیا خاموشی سے دیکھ رہی تھی۔ غزہ والے بھی قبلہ اول پر اسرائیلی حملے کی زبانی مذمت کر دیتے جیسے باقی مسلمانوں نے کی؟

Read more

ہمارا تشخص کیا ہے؟

معاشرہ انسانوں یا افراد کا ایک ایسا گروہ ہوتا ہے جن کے مفادات مشترکہ ہوتے ہیں۔ انسانوں کے اچھے یا برے رویے ہی معاشرے کو اچھا یا برا بناتے ہیں۔ ہم تاریخ کے اوراق پہ نظر ڈالیں تو ہمیں کتنے ہی معاشرے تباہ و برباد ہوئے نظر آئیں گے۔ یہ وہ معاشرے تھے جو اجتماعی طور پر بدعمل، بد اخلاق اور بے راہ روی کا شکار تھے۔ جس طرح قرآن کریم میں بہت سی قوموں کی تباہی کا ذکر آتا

Read more

فلسطین پر اسرائیلی حکومت کی حالیہ جارحیت

اکیسویں صدی کے ایک طرف تو مہذب دنیا کا چہرہ ہے جہاں صرف انسانیت کی بات ہو رہی ہے۔ انسان کی بھلائی اور آزادی کے لئے قوانین بنائے جا رہے ہیں۔ زندگی کی قیمت کو جانتے ہوئے اس کو بچانے اور پرولانگ کرنے کے لئے نئے نئے تجربات اور دریافتیں ہو رہی ہیں۔ ماحولیاتی آلودگی کے انسانی زندگی پر اثرات کو ختم کرنے کے لئے عالمی پیمانے پر کوششیں ہو رہی ہیں اور زمین کی تباہی کی صورت میں نسل

Read more

اسرائیل اور حماس کے ٹکراؤ میں انسانیت دم توڑتی ہے

اسرائیلی جارحیت کا سامنا غزہ کے بے گناہ فلسطینی شہری کررہے ہیں لیکن اس کی تپش پوری دنیا میں محسوس کی جارہی ہے۔ اسرائیل فلسطین تنازعہ کسی نہ کسی حوالے سے اس وقت پوری دنیا میں موضوع بحث بنا ہؤا ہے۔ امریکہ اور اس کے یورپی حلیف ممالک اس تنازعہ کو ختم کروانا چاہتے ہیں لیکن وہ اسرائیل کو جارح اور قانون شکن کہنے کو تیار نہیں ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ حماس بے گناہ اسرائیلی شہریوں پر راکٹ

Read more

اسرائیلی جارحیت پر عالمی سرد مہری اور مسلمانوں کی بے بسی

اسرائیلی بری، بحری اور فضائی فوج پوری طرح سے غزہ کے بیس لاکھ محصور اور لاچار باشندوں پر حملہ آور ہے۔ دنیا کے بہترین ہتھیاروں اور ٹیکنالوجی سے لیس اسرائیلی فوج نہتے فلسطینیوں کے گھروں کو بمباری سے تباہ اور بچوں اور نوجوانوں کو ہلاک کررہی ہے۔ اسے نام نہاد ’خو حفاظتی‘ کا نام دیاگیا ہے۔ امریکہ میں انسانی حقوق کی دھوم مچانے والی جو بائیڈن کی حکومت کو اس سنگین مسئلے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس

Read more

بھارت میں کرونا وبا کے دوران سیاسی قیدی زیادہ پریشانی کا شکار

فروری 2020 میں دہلی میں ہونے والے فرقہ وارانہ فسادات کے سلسلے میں تہاڑ جیل میں بند جواہر لعل نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے سابق طالب علم 32 سالہ عمر خالد کرونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

عمر خالد کے والد اور ’ویلفیئر پارٹی آف انڈیا‘ کے صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس کو جب علم ہوا تو انہوں نے اس معاملے کو عدالت میں اٹھایا جس کے بعد عمر خالد کا کرونا ٹیسٹ ہوا اور ان کا علاج شروع کیا گیا۔

Read more

کیا اسرائیل اور فلسطینیوں کے تنازعے سے بین المذاہب مکالمے کو نقصان پہنچ رہا ہے؟

امریکہ میں قائم مسلمانوں کی ایک تنظیم اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکہ کی سابق صدر اور مسلمان دانشور اِنگرِڈ میٹسن نے رواں ہفتے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں لکھا ہے کہ ماہِ رمضان میں یروشلم میں مسجدِ الاقصیٰ اور فلسطینیوں پر حملوں پر چند حلقوں کی خاموشی سے انہیں ڈر ہے کہ امریکہ میں آباد مسیحیوں، مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان تعلقات خطرے میں پڑ سکتے ہیں۔

انہوں نے لکھا ہے کہ یہ ایک پوری نسل کا بحران ہے۔

Read more

دنیا کی فارمیسی کہلانے والا انڈیا کیسے ویکسین کی کمی کا شکار ہوگیا؟

انڈین حکومت نے فقط دو ہی کمپنیوں پر انحصار کے لیے انھیں کیوں منتخب کیا جو اب ویکسین کی سپلائی کو کنٹرول کر رہی ہیں اور اس کی قیمت کو بھی۔ یہ ایک سوال ہے جس کا کچھ لوگوں کو جواب دینا ہوگا۔

Read more

بڑی کمپنیوں کے چیف ایگزیکیٹوز کی تنخواہیں اتنی زیادہ کیوں ہیں؟

واشنگٹن ڈی سی میں واقع ایک تھنک ٹینک اکنامک پالیسی انسٹٹیوٹ کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق امریکہ کی 350 سب سے بڑی کمپنیوں کے سربراہان نے 2019 میں اوسطاً دو کروڑ ڈالر سے زیادہ رقم کمائی ہے۔ یہ معلومات ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب کورونا وائرس کی وبا کے باعث دنیا بھر میں عدم مساوات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس کے باعث کم آمدنی والے طبقے کی زندگیاں مزید خطرے میں پڑ گئی ہیں، ان کی نوکریاں ختم ہو گئی ہیں اور ان کی عمومی صحت پر اثر پڑا ہے۔

Read more

فرانس میں مسلمانوں اور غیر مسلموں کے لیے آزادی اظہار کے دو پیمانے

دسمبر 2020 میں فرانس کی کابینہ نے ایک تنظیم سی سی آئی ایف پر پابندی لگا دی تھی۔ یہ تنظیم فرانس میں موجود اسلامو فوبیا کے خلاف آواز اٹھاتی تھی۔ اور فرانس کے وزیر داخلہ جیرالد دامانن نے بیان دیا تھا کہ یہ تنظیم فرانسیسی حکومت کے ان اقدامات کو جو کہ دہشت گردی پر قابو پانے کے لئے اٹھائے جا رہے ہیں اسلامو فوبیا کا نام دے دیتی ہے۔ اس پر یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ اگر فرانس میں آزادی اظہار کی مکمل آزادی ہے تو پھر یہ آزادی اس تنظیم کو بھی ملنی چاہیے کہ وہ فرانس کی حکومت کے اقدامات پر اپنی رائے کا اظہار کرے۔ لیکن فرانس کی حکومت اس پر اتنا کیوں تلملائی کہ اس تنظیم پر پابندی ہی لگا دی۔

اب کل کی خبر کا جائزہ لیتے ہیں۔ جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ ایک مرتبہ پھر فلسطین میں خون بہہ رہا ہے۔ مشرقی یروشلم میں شیخ جراح کے مقام سے فلسطینیوں کے جبری انخلا کے خلاف جلوس نکل رہے ہیں۔ حماص نے غزہ سے راکٹ فائر کیے اور اسرائیل کے طیاروں نے ان پر بمباری شروع کر دی۔ سو سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں۔ سینکڑوں زخمی ہیں۔

فرانس کے وزیر داخلہ جیرالد دامانن  نے حکم جاری کیا کہ فرانس میں ان واقعات کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق جلوس نکالنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ بھلا کیوں نہیں ہو گی؟

Read more

اسرائیلی، عرب فسادات: الخلیل، حیفا، لُد اور اسرائیل کے دیگر شہروں میں اس وقت کیا ہو رہا ہے؟

تشدد کی اس لہر کی تقریباً ہر جانب سے مذمت کی جا رہی ہے اور یروشلم، حیفا، عکا اور لُد سمیت اسرائیل کے کئی شہروں میں صورتحال اتنی بگڑ گئی ہے کہ ملک کے وزیر اعظم نیتن یاہو کو بیان دینا پڑا ہے کہ اسرائیلیوں کی طرف سے عرب شہریوں اور عربوں کی طرف سے اسرائیلیوں پر تشدد کسی طور پر قابل قبول نہیں۔

Read more

اسرائیل، فلسطین تنازع: غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری جاری، اقوام متحدہ نے اتوار کو اجلاس طلب کر لیا

اقوام متحدہ نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری لڑائی اور اس سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لیے سلامتی کونسل کا اجلاس اتوار کو طلب کیا ہے جبکہ عالمی ادارے کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے فوری طور پر جنگ بندی پر زور دیا ہے۔

Read more

سنکیانگ میں اویغور مذہبی شخصیات کی مبینہ گرفتاریاں اور اموات: جہاں داڑھی رکھنا ہی جرم قرار دیا جائے وہاں ’مذہبی آزادی‘ کیسی؟

گرفتاریوں کی عوامی معلومات یا پھر مقدمات کی دستاویزات عام نہیں ہیں مگر موجود شواہد سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ریاست نے کس طرح سنکیانگ میں مذہبی عقائد کے اظہار کو ہی انتہاپسندی یا سیاسی علیحدگی پسندی سے منسلک کر دیا ہے۔

Read more

ما بعد نو آبادیات :حدود، تعارف، اہمیت

جب سے دنیا بنی ہے زمین پر انسان کبھی حاکم بنتا ہے تو کبھی محکوم۔ انسان کا ایک دوسرے پر غلبہ پانا اس کی اولین ترجیحات میں سے ہے یعنی غلبہ پانے کی تا ریخ نہایت قدیم ہے۔ ابتدا ء میں جب انسان غار میں رہتا تھا تو اس دور میں بھی طاقت ور قبیلے نے ہمیشہ کمزور بنا کر اپنے زیر اثر رکھا۔ اپنی طاقت کا نا جائز استعمال کرتے ہوئے ہمیشہ اس نے کمزور کی حق تلفی کی،

Read more

پاک سعودی تعلقات اور معیشت

اکیسویں صدی میں جہاں پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر نے تباہی مچائی ہوئی ہے وہاں ملکی معیشت بیساکھیوں کے سہارے چل رہی ہے۔ اس تناظر میں وزیراعظم اپنے وزرا کے ہمراہ سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔ اپوزیشن کی بڑی سیاسی جماعتیں اس دورے کو دورہ کشکول قرار دے رہی ہیں۔ اگر ہم سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانی افراد پر نظر دوڑائیں تو معلوم ہوتا ہے کی تقریباً ستائیس لاکھ سے زائد افراد سعودی عرب میں بسلسلہ

Read more

گرو تیغ بہادر کی 400 ویں سالگرہ: سکھوں کے نویں گرو تیغ بہادر کون تھے اور وہ سکھ گرو کیسے بنے؟

بہت سے لوگوں کے لیے گرو تیغ بہادر کی زندگی سکھ مذہب کے لیے ایک بہترین نمونہ پیش کرتی ہے۔ ان کی پیدائش کے 400 سال بعد گرو کی سنجیدہ نظمیں لوگوں کو متاثر کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ تاریخ دان پشورا سنگھ کے مطابق گرو تیغ بہادر کی قربانی کی وجہ سے انسانی حقوق کا تحفظ سکھ شناخت کا ایک کلیدی پہلو بنا۔

Read more

جلتا فلسطین

انسانیت خاموش ہے۔ مسلم امہ خواب خرگوش کے مزے لے کر سو رہی ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیمیں اظہار افسوس تک محدود۔ اخلاقیات، جذبات اور بشر دوستی اب نام کی بھی نہیں رہی۔ کیا اسرائیلی سفاکیت کے خلاف مسلمان حکمران کبھی سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن سکے گے؟ کیا اس جارحیت کے خلاف دنیا کے منہ پر لگی زنجیر کبھی توڑی جا سکے گی؟ دنیا کی 25 فیصد آبادی اور وسائل سے مالا مال مسلمانوں کی عظمت سے پستی کے

Read more

تحفظ حقوق والدین اور دوستی

والدین اور اولاد کا رشتہ دنیا کا خوبصورت ترین رشتہ ہے۔ جس میں ماں بچے کے دنیا میں آنے سے قبل ہی اس کی محبت میں مبتلا ہو جاتی ہے، اپنا خیال بھی دوران حمل اپنے بچے کے لیے رکھتی ہے اور اس کے دنیا میں آنے کے بعد بھی خود سے زیادہ اس کی فکر میں رہتی ہے۔ باپ جو ایک سایہ دار درخت کی مانند اپنے بیوی بچوں کا تحفظ کرتا ہے۔ کام پر لوگوں کے ناگوار رویوں

Read more

افغانستان کے بدلتے حالات: ساری نظریں پاکستان اور طالبان پر

کبھی جب ”غم جاناں“ نہیں ہوا کرتا تھا تو سنا کرتے تھے کہ جوانی دیوانی، مستانی اور لا ابالی ہوا کرتی ہے لیکن جیسے غربت بچوں کو تہذیب سکھا دیتی ہے اسی طرح محرومیاں اور مشکلات بھی بچوں کو وقت سے پہلے بڑا کر دیتی ہیں۔ اب بھی دنیا کے بہت بڑے حصے میں بچے اور جوان اپنے حصے کی زندگی جی رہے ہیں لیکن اس پختون خطے میں نوجوانوں کو گھر کی فکر کھائے جا رہی ہے۔ نوجوان گھر

Read more

آکسیجن کی کہانی (آخری قسط)

دنیا کے تیسرے سب سے بڑے مذہب ہندومت میں ویدوں اور پرانوں کے بعد مہا بھارت آور رامائن نامی دیومالائی داستانوں کو بھی بہت اہمیت حاصل ہے۔ 2400 اشعار پر محیط رامائن ہمیں بتاتی ہے کہ ایودھیا کے شہزادہ رام جو انسان کے روپ میں بھگوان کا روپ یعنی اوتار بھی ہیں چودہ سال کے لئے جلاوطن کر دیے گئے ہیں۔ اب وہ اپنی وفا شعار بیوی سیتا اور جان نثار سوتیلے بھائی لکشمن کے ہمراہ جنگلوں کی خاک چھانتے

Read more

الوداع الوداع ماہ صیام

میں ابھی ابھی سوشل میڈیا پر دیکھ رہی تھی کہ پاکستان میں عید کی نماز کے اوقات جاری کر دیے گئے ہیں اور سوچ رہی تھی کہ وقت کس قدر تیزی سے گزرتا ہے۔ ابھی ابھی تو رمضان شریف شروع ہوا تھا اور اب مکمل ہونے کو ہے تو سوچا کہ رمضان شریف کو الوداع کیسے کیا جائے کہ یہ تو وہ مہمان ہے جس کو کوئی اپنے ہاں سے روانہ نہیں کرنا چاہتا مگر بس نہیں چلتا کہ جانے

Read more

کیا اطلاق میں ناکامی، نظریہ کی ناکامی ہوتی ہے

ممتاز مضمون نگار محترم برکت حسین شاد کی ایک پوسٹ پر ایک صاحب علم، دوست نے تبصرہ کرتے ہوئے سوشل ازم کو روس اور چین کے حوالے سے ایک ناکام شدہ اور متروک نظریہ کہا اور اس کے مقابلے میں سوشل ڈیموکریٹک نظام کی کامیابی کی مثال مدلل طریقے سے تاریخی معاشی ارتقا کی روشنی میں بیان فرمائی ہے۔ محترم تبصرہ نگار سوشل ڈیموکریٹک نظام کی مثال کے طور پر یورپ کی فلاحی جمہوری حکومتوں کو سرمایہ دارانہ نظام کی

Read more

’نئے پاکستان‘ کو بڑے نقصان سے بچانا ہوگا!

وہ جو کہتے تھے کہ مغرب کو مجھ سے بہتر کوئی نہیں جانتا اور فرانس کے سفیر کو نکالنے سے ’نقصان‘ ہمارا ہوگا۔ تو کوئی جاکر ان سے ذرا پوچھے کہ فرانس کے سفیر کو نہ نکالنے سے کیا پاکستان کا نقصان ہونے سے بچ گیا؟ یا پھر ریاست کے وہ معاملات جو افہام و تفہیم اور مذاکرات کی میز پر بات چیت سے حل ہونے چاہیے تھے وہ بے تحاشا مارا ماری، پرتشدد احتجاج، پابندیاں اور ہلڑ بازی کی حکمت علمی اپنانے سے نقصان ہونے سے بچ گیا؟

بقول ہمارے وزیراعظم صاحب انہوں نے تو ملک و قوم کا ’نقصان‘ ہونے سے بچا لیا! بس ہوا کچھ یوں کہ وہ ’مغرب‘ جس کو ہمارے وزیر اعظم سے زیادہ بہتر کوئی نہیں جانتا اس ہی ’مغرب‘ کے اہم ترین ممالک یعنی کہ یورپی پارلیمنٹ کے 27 ممبر ممالک نے مشترکہ اور متفقہ طور پر پاکستان کے جی ایس پی اسٹیٹس سے متعلق قرار منظور کر لی۔

Read more

سفیروں کی ناقص کارکردگی اور وزیراعظم کا خطبہ

اگرچہ یورپی قرارداد میں پاکستان پر جو فرد جرم عائد کی گئی ہے اس کا تمام تر تعلق ملک کی داخلی صورت حال، بدانتظامی، ناقص حکومتی کارکردگی اور نا اہلیت سے ہے لیکن متعلقہ سفیر کیا کر رہے تھے؟ اگرچہ جواباً جناب وزیراعظم سے پوچھا جاسکتا ہے کہ جہاں یورپی پارلیمنٹ میں ووٹنگ کے وقت ہمارے مخالف 681 اور ہمارے حق میں صرف 6 ووٹ پڑیں تو افلاطونی ذہانت کا مالک کوئی سفیر بھی کیا کر لیتا؟ وہاں تو آر۔ ٹی۔ ایس قسم کی کوئی چیز بھی نہ تھی کہ اس کا تار کھینچ لیا جاتا۔

کہا جاتا ہے کہ یورپی یونین کی یہ قرارداد ’فاٹف‘ کا شکنجہ مزید سخت کر سکتی ہے جس کا اجلاس اگلے ماہ ہو رہا ہے۔ یہاں پھر وہی نواز شریف اور اسحاق ڈار یاد آتے ہیں جو پاکستان کو بلیک سے گرے اور گرے سے وائٹ میں لائے تھے۔ پھر وسیع تر قومی مفاد میں ایک انقلاب عظیم بپا ہوا اور آج گرے سے نکلنے کے لالے پڑے ہیں۔ فاٹف کا کوئی ایک بھی مطالبہ پاکستانی سفیروں کے حوالے سے نہیں، اس کی ساری چارج شیٹ پاکستان کے داخلی معاملات سے تعلق رکھتی ہے۔

Read more

اسرائیل فلسطینی تنازع: مشرقِ وسطی کے دل پر لگا وہ زخم جسے رسنے کے لیے چھوڑ دیا گیا ہے

ایسے تنازعے جنھیں چند برسوں نے نہیں بلکہ نسلوں کے درمیان لڑائی اور ہلاکتوں نے سینچا ہو وہ خودبخود ختم نہیں ہوتے اور نہ ہی ان سے پیدا ہونے والی نفرتیں اور تلخیاں ہوا میں تحلیل ہو جاتی ہیں۔

Read more

12 مئی 2007: کراچی کا قتل عام اور پرویز مشرف کے مکے

اقتدار کا کھیل ہمیشہ سے موت کا کھیل بھی رہا ہے۔ وطن عزیز میں یہ دونوں کھیل ہمیشہ سے کھیلے جارہے ہیں۔ کھلاڑی البتہ تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔ ایسا ہی کھیل آج سے 14 برس قبل 12 مئی 2007ء کو کراچی میں کھیلا گیاتھا۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ موت کا یہ کھیل کھیلنے والے کھلاڑی تو آج بھی موجود ہیں، لیکن 12 مئی 2007ء کے اس المیے کو ان کھلاڑیوں نے اور شاید خود ہم نے بھی فراموش

Read more

برطانوی شہریت کے مسائل: ’میں تو ہمیشہ یہ ہی سمجھتا تھا کہ میں برطانوی ہوں‘

واضح رہے کہ ایسے بچے جو برطانیہ میں ہی پیدا ہوئے ہوں وہ بھی خود بخود برطانوی شہری نہیں بن جاتے بلکہ ان کی برطانوی شہریت کا انحصار ان کے والدین کے امیگریشن سٹیٹس پر ہوتا ہے۔

Read more

طلاق کا بڑھتا رجحان اور بیرونی دنیا میں قائم ہونے والی بہتر مثالیں

دنیا کے چوتھے امیر ترین انسان اور مائیکرو سافٹ کمپنی کے مالک بل گیٹس اور ان کی سابقہ اہلیہ ملینڈا کے مابین طلاق پہ پاکستان میں ایک حیرت کا سماں ہے کہ کیا اتنی چپ چاپ سکون کے ساتھ اور بغیر کسی تہمت کے بھی بھلا کوئی طلاق ہوتی ہے۔ چلیں اچھا ہوا ہم پہ طلاق کی ایک یہ جہت بھی کھلی کہ ضروری نہیں کہ عورت کو چھوڑنے سے پہلے اسے بد چلن اور نافرمان کہہ کر کسی اور

Read more

الٹی گنتی گننے والے

جولائی 2018 میں عمران خان کے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے میں ابھی چند دن باقی تھے۔ آرمی چیف، جنرل قمر جاوید باجوہ نے مشورہ دیا کہ بطور نئے وزیراعظم وہ حسب روایت سب سے پہلے ریاض کا دورہ کریں۔ اس کے بعد چین کا لازمی دورہ بھی کریں۔ عمران خان نے جنرل باجوہ کی تجویز سے اتفاق کیا کیوں کہ دونوں ممالک پاکستان کے معاون و مدد گار ہیں۔ لیکن اس کے بعد عمران خان نے بہانے کرنا شروع

Read more

چپ رہنا بھی ظالم کی حمایت ہے

دنیا کی چند ہی جگہیں اپنے ساتھ سیاہ بخت لائی ہیں۔ ان جگہوں پر موت صبح شام رقصاں ہے۔ کشمیر ہو یا فلسطین ہر دن بے گناہوں کا ناحق قتل ہوتا ہے۔ ان جگہوں میں ان گلوں کو لگاتار مسلا جا رہا ہے جو ابھی بہار میں ٹھیک سے کھلے بھی نہیں تھے۔ یہ ازل سے ہوتا آیا ہے کہ مظلوم پر ہمیشہ ظالم نے ظلم کے پہاڑ توڑے ہیں۔ وہ اپنی جابرانہ قوت سے مظلوم کے وسائل کو تباہ

Read more

دکھ جھیلیں بی فاختہ اور کوے انڈے کھائیں

حکمرانوں کو اس بات کی کوئی پروا نہیں کہ دوائیں مہنگی ہو رہی ہیں یا غذائیں کیونکہ ان کے پاس ڈھیروں دولت ہے۔ انہیں غریب عوام کے بارے میں بھی نہیں سوچنا کہ وہ کس حال میں رہ رہے ہیں ان کے بچوں کو تعلیم و صحت کی سہولتیں میسر ہیں کہ نہیں۔ مگر غریب عوام ان کے ساتھ مسلسل جڑے ہوئے ہیں ان کے لیے دشمنیاں مول لیتے ہیں اپنے عزیزوں رشتہ داروں سے دور ہو جاتے ہیں اس

Read more

بہائو: مستنصر حسین تارڑ کے ناول کا ایک جائزہ

”سر سوتی جو بڑے پانیوں کی ماں ہے اور ساتویں ندی ہے اس کے پانی آتے ہیں، شاندار اور بلند آواز میں چنگھاڑتے ہوئے ” ”بہاو“ ”بہاو“ ، روانی، تسلسل کی علامت ہے یہ نام ہے تارڑ صاحب کے اس ناول کا جس نے انھیں سفر نامہ نگار کی فہرست سے نکال کر ناول نگار کی قطار میں لا کھڑا کیا ہے۔ اگر تارڑ صاحب صرف اس ناول کو ہی تحریر کرتے تو بلاشبہ یہ ناول ان کو ادبی طور

Read more

رحمان صاحب: ہلکی پھلکی یادیں (1)

جناب آئی اے رحمان کے دنیا سے چلے جانے پر سوشل میڈیا پہ جو بے شمار چاہنے والے سپاسِ عقیدت پیش کرتے رہے اُنہیں دو زمروں میں بانٹا جا سکتا ہے۔ ایک تو ایسے عامل صحافی جنہوں نے پاکستاں ٹائمز، روزنامہ آزاد یا ہفت روزہ ویو پوائنٹ میں اُن کی ہمکاری یا سرپرستی میں ایک چھت کے نیچے بیٹھ کر کام کیا۔ دوسرے انسانی حقوق کے وہ کارکن جنہیں رحمان صاحب کی ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان سے طویل وابستگی

Read more

کشمیر، متضاد بیانات اور وضاحتیں: سچ کیا ہے؟

مقبوضہ کشمیر کے لئے بھارتی آئین کی شق 370 معطل کرنے کو بھارت کا داخلی معاملہ قرار دینے کے بعد اب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اعلان کیا ہے کہ کشمیر سے متعلق کوئی بھی پہلو بھارت کا داخلی معاملہ نہیں کیوں کہ کشمیر بین الاقوامی طور سے تسلیم شدہ تنازع ہے جسے اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے۔ اس طرح وزیر خارجہ کو کشمیریوں کے احتجاج اور اپوزیشن کی نکتہ چینی کی وجہ سے

Read more

یروشلم کے بارودی حالات

کیسے ممکن ہے کہ رمضان کا مہینہ ہو اور بیت المقدس (یروشلم) سے تشدد کی اطلاعات نہ آئیں۔ اس بار بھی لیلتہ القدر اسرائیلی پولیس اور مسجد اقصی میں عبادت کے خواہش مند ہزاروں فلسطینوں کے درمیان جھڑپوں میں بیت گئی۔

گزشتہ دس روز سے ہونے والے ہنگاموں میں پانچ سو سے زائد فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔ زیادہ تر جواں سال ہیں مگر ان میں پندرہ برس سے کم عمر کے انتیس بچے بھی شامل ہیں۔ جو سیکڑوں فلسطینی گرفتار ہوئے ہیں ان میں بھی کم ازکم دس بچے ہیں۔ زخمیوں کو اٹھانے والی ایمبولینسوں کو بھی اسرائیلی پولیس نے بار بار روکا اور طبی امداد دینے والے ایک عارضی کلینک کو بھی نقصان پہنچایا۔

Read more

زمینی حقائق نظرانداز کرتا ہمارا روایتی اور سوشل میڈیا

ہمارے عقیدے کے مطابق مکہ اور مدینہ یقیناً مقدس ترین شہر ہیں۔ ان کے بعد مگر بیت المقدس کا ذکر بھی ضروری ہے اور وہاں موجود مسجد اقصیٰ۔ رمضان المبارک کے جمعۃ الوداع کے دن سے پیر کی صبح یہ کالم لکھنے تک اسرائیل کی پولیس اور امن وامان کو یقینی بنانے کے دعوے دار ادارے بلاتعطل اس مسجد کی بے دریغ بے حرمتی میں مصروف ہیں۔ نہتے فلسطینی شہریوں کو زمین پر پٹخ کر ان کی گردنوں پر گھٹنا رکھتے ہوئے وحشیانہ طاقت کا مظاہرہ ہو رہا ہے۔ اس ضمن میں خواتین کو بھی بخشا نہیں جا رہا۔ ٹویٹر وغیرہ پر خواتین کے احترام اور حقوق کے چمپئن بنے بے تحاشا افراد مگر ان پر ہوئے ظلم کی بابت منافقانہ خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔ ایسا کوئی ایک واقعہ اگر کسی مسلمان ملک کی پولیس کی وجہ سے رونما ہوا ہوتا تو سوشل میڈیا پر اس کے بارے میں کئی روز تک واویلا مچارہتا۔

Read more

برقی ووٹنگ یا انتخابی عمل کسے بدلا جائے؟

تاریخ کے اوراق بتاتے ہیں کہ ساسانی دور حکومت میں بادشاہ سلامت کی خدمت میں رعایا و امراء جو نذرانے پیش کرتے تھے۔ ساسانی اسے ”آئین“ کہتے تھے۔ سیاسی تاریخ کے ارتقاء بالخصوص یورپ میں جمہوری جدوجہد کے عمال افکار فرانس اور برطانیہ میں شاہی اختیارات پر بتدریج پارلیمان کی بالادستی نے ” آئین“ کے لفظ کو توقیر بخشی، چنانچہ اب جدید سیاسی لغت میں آئین یا دستور حکمرانی کا سب سے اہم قانونی نظم بن گیا ہے جس میں

Read more

مجھے خود کی تلاش میں دلچسپی نہیں، روزگار چاہیے

عنوان میں نے ایسا رکھا ہے کہ جس نے تحریر پڑھنی ہو وہ بھی نہ پڑھے، ایسے حوصلہ افزا جملے سن سن لوگ تنگ آ چکے ہیں، ایسے جملے اکثر حوصلہ دینے پر معمور اسپیکرز اپنے منہ سے ادا کرتے دکھائی دیتے ہیں، اپنی تلاش کیا ہے؟ یہ ایک عجیب اور پراسرار سا سوال ہے، انسان سوچ کر کیا کرے؟ جس ملک میں آپ کے پاس کھانے کو دو وقت کی روٹی نہ ہو تو آپ خود کی تلاش پر

Read more

بائیڈن حکومت کا ٹرمپ دور کی متعدد پالیسیوں کو تبدیل کرنے کی کوششوں کا آغاز

ویب ڈیسک — امریکہ کی موجودہ انتظامیہ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متعدد پالیسیوں کو تبدیل کرنے کی کوششوں کا آغاز کر دیا ہے۔ اس ضمن میں تازہ کوشش میں حکومتی سطح پر سائنس کو سیاسی رنگ دینے سے پیدا ہونے والے مسائل کو کھوجنے اور مستقبل میں سائنس کی ساکھ سے متعلق ضوابط کو سخت بنانا شامل ہے۔

Read more

لاہور میں ایک چرچ کی فتح: سقوط ڈھاکہ کا قرض ادا ہو گیا

لاہور کے انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں مسلمان نرسوں نے ایک چرچ پر قبضہ کر لیا۔ اور اس عظیم فتح کے بعد اس میں بیٹھ کر نعتیں پڑھیں۔ ادارے کا نام پڑھ کر پہلے یہ خیال آتا ہے شاید کچھ ذہنی مریضوں نے یہ دھاوا بولا ہو گا۔ لیکن بار بار تفصیلی خبر پڑھنے سے تصدیق ہو گئی کہ یہ کارنامہ ذہنی مریضوں نے نہیں بلکہ ان نرسوں نے سرانجام دیا تھا جن کا کام ان مریضوں کی نگہداشت

Read more

راجہ میر نواز میر بنام سرکار حاضر ہو!

میں اپنے دوست راجہ میر نواز میر کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ اصلی باپ یعنی بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت اختیار کریں اس کے بہت سارے فائدے ہوسکتے ہیں اول یہ کہ شمولیت کے ساتھ ہی باپ گلگت بلتستان یونٹ کا صدر بنے گا دوسرا فائدہ یہ ہے کہ باپ اسلام آباد میں حکومت کے اتحادی جبکہ بلوچستان میں حکمران ہونے کے ساتھ ساتھ اسلام آباد کے حکمران جماعت بلوچستان میں باپ کے اتحادی ہیں۔ جبکہ مقتدر حلقوں میں

Read more

کورونا، ماحولیات، انسان اور کرۂ ارض

صدر بائیڈن نے کورونا ویکسین سے متعلق دانشورانہ ملکیتی حقوق سے استثنیٰ کا محض اشارہ تو دیا، لیکن ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (WTO) دسمبر تک محفوظ جملہ حقوق (TRIM) بارے کچھ نہ کرسکے گی۔ امریکہ اور یورپ کی اجارہ دار فارما کمپنیاں بھاری منافع خوری کے مفاد میں ترقی پذیر دنیا کے کروڑوں لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے میں ذرا سا عار بھی محسوس نہیں کررہیں۔ جب تک WTO کوئی فیصلہ اگر کرے گی بھی، پسماندہ ملکوں کے خدانخواستہ پندرہ کروڑ

Read more

صحافت سیاست اور اقتدار کی تکون

سیاست صحافت اور اقتدار کا ہمیشہ سے چولی دامن کا ساتھ رہا ہے اس پیچیدہ تکون کی وضاحت کچھ یوں کی گئی ہے ایوان اقتدار کی راہداریوں سے قریب ہونے، رابطہ رکھنے اور اس کا حصہ بن جانے میں باریک سا فاصلہ ہے کچھ دوستوں نے یہ فاصلہ برقرار رکھا ہوا ہے اور چند ایک نے اس کو عبور کر لیا، ان ایوانوں میں کسی ”خبر“ کی تلاش میں جانا اور پھر وہیں کا ہو جانے میں بہرحال زمین آسمان

Read more

ہم پناہ مانگتے ہیں

تین برس پہلے ملک میں سیاسی تبدیلی کا سونامی آنے کے بعد سے ہماری خارجہ پالیسی منجدھار میں ہے۔ کبھی ہم چین سے دوستی کی گہرائی آزماتے ہیں، کبھی ترکی، ایران اور ملائشیا سے تزویراتی تعلقات کے سراب کے پیچھے بھاگتے ہیں اور کبھی خلیج کے راستے مغرب کے کوئے ملامت میں سجدہ سہو ادا کرتے ہیں۔ اس اٹھا پٹخ کا حاصل یہ ہے کہ چین سے قریب 60 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا خواب ایران اور چین میں 400 ارب ڈالر سے زیادہ کے طویل مدتی سمجھوتے کی صورت اختیار کر لیتا ہے۔

گوادر میں سعودی عرب کی دس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے موعودہ محمل سے پردہ اٹھتا ہے تو سعودی عرب کی بھارت میں 40 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری نظر آتی ہے۔ یورپین یونین کو چھ ارب ڈالر کی سالانہ برآمدات کے لالے پڑتے ہیں تو ہم اسلاموفوبیا کے خلاف مسلم امہ کی قیادت بھول کر اندرون ملک توہین مذہب کے مقدمات کے اعداد و شمار جمع کرنے دوڑتے ہیں۔ افغانستان میں ہماری چار عشروں کی سعادت مندی کا حاصل یہ نکلا کہ طالبان سے بات کرنا تو اشرف غنی سے معاملت کرنے سے بھی زیادہ کٹھن ہے۔ افغانستان پر منڈلاتی خانہ جنگی کا دھواں ہمارے شہر سے ہو کر گزرے گا اور اس پر مستزاد یہ کہ اطلاعات کے مطابق ہم سے فوجی اڈے بھی مانگے جا رہے ہیں۔

Read more