چلاس میں حادثے کا شکار ہونے والی بس کے مسافروں نے کیا دیکھا: ’بس نے ہچکولے کھائے اور پھر چھوٹا سا دھماکہ ہوا‘
صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی سے ہنزہ جانے والی بس کو چلاس کے مقام پر پیش آنے والے حادثے میں اب تک 20 مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ 21 زخمی ہیں۔ اس رپورٹ کے لیے بی بی سی نے چند مسافروں اور ریسکیو اہلکاروں سے بات کی ہے۔
Read more





































































