استاد نے عزت رکھ لی بابو پھر بھی باز نہ آیا

حالیہ قومی اور صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں سیاسی طور پر جو کچھ ہوا وہ عوامی توقعات کے مطابق نہیں ہے۔ پاکستان میں سیاست اب اصولوں اور منشور پر نہیں چند شخصیات کو بنیاد بنا کر کی جاتی ہے۔ بھٹو، نواز شریف، عمران خان، فضل الرحمن اور چند دیگر لوگ ہی ہمارے سیاست کا محور ہیں۔ عوام کو اس سے کوئی غرض نہیں ہے کہ پاکستان کے سیاسی جماعتوں کا منشور کیا ہے، ان سیاسی جماعتوں نے ماضی میں کیا

Read more

عوام کا فیصلہ اور فیصلے کے بعد

عوام نے 8 فروری کو اپنا فیصلہ سنا دیا۔ اس کے بعد جو کوئی جیسا بھی فیصلہ کرے اور چاہے جتنے بھی فیصلے ہوں۔ مگر عوام کے فیصلے کے سامنے سب ہیچ ہیں۔ کیونکہ جمہوریت در حقیقت عوامی نظام حکومت کا نام ہے۔ جس میں عوام اپنے ووٹ کے ذریعے اپنے نمائندے منتخب کر کے اسمبلیوں میں بھیجتے ہیں۔ اور حقیقی جمہوریت میں منتخب نمائندے عوام کو جواب دہ ہوتے ہیں۔ جبکہ ملک کے تمام ادارے عوام کی منتخب کردہ

Read more

’فارم 45 کے مطابق جیت رہے تھے، فارم 47 آیا تو ہار گئے۔۔۔‘ الیکشن کمیشن انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیسے کرے گا؟

پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کے بعد جہاں تمام جماعتیں کامیابیوں پر جشن منا رہی ہیں وہیں ہارنے والے امیدوار اپنے مخالفین کے خلاف دھاندلی کی شکایات کرتے ہوئے بھی نظر آ رہے ہیں۔

Read more

کیا عمران خان کو دوسری بار وزیراعظم بننے روکا جا سکے گا؟

پچھلے دنوں الیکشن کے انعقاد کے بعد نتائج کافی تاخیر سے آنا شروع ہوئے۔ لیکن جو بھی نتائج نکلے وہ بڑے سنسنی خیز ثابت ہوئے۔ الیکشن سے قبل کہا جا رہا تھا کہ عمران خان قید میں ہے۔ پارٹی زیر عتاب ہے۔ بڑے بڑے رہنما منظر سے غائب ہیں۔ عمران خان کے شدید مخالفین نواز شریف، زرداری اور مولانا فضل الرحمن جیسے بڑے کھلاڑی انتخابات کے میدان میں اتر چکے ہیں۔ مشکل ہے کہ الیکشن میں پی ٹی آئی کوئی

Read more

کیا واقعی دیوارِ چین چاند سے نظر آتی ہے اور اسے بنانے والے مزدود اِسی دیوار میں دفن ہیں؟

اس کی لمبائی کے اندازے 2400 کلومیٹر سے 8000 کلومیٹر طویل کے درمیان لگائے جاتے رہے مگر سنہ 2012 میں چین کی وزارت برائے ثقافتی ورثہ نے آثار قدیمہ کی ایک تحقیق کی اور اس میں انکشاف کیا گیا کہ اس کی کل لمبائی تقریباً 21 ہزار کلومیٹر ہے۔

Read more

پاکستان، شام اور عراق پر حملے جبکہ چین اور روس سے ’دوستی‘، ایران کن حربوں سے دنیا میں اپنے قدم جما رہا ہے؟

ماہرین کی رائے ہے کہ ایرانی رہنما اپنے اقتدار کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔ دوسرا یہ کہ ایران مشرق وسطیٰ کا سب سے بااثر ملک بننا چاہتا ہے۔ اسرائیل اور امریکہ سے براہ راست لڑائی کیے بغیر وہ چین اور روس کے ساتھ مل کر اپنی طاقت بڑھانا چاہتا ہے۔

Read more

عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور نتائج بدلنے کے الزامات: الیکشن فراڈ کیا ہے اور اس سے جمہوریت کو کیا خطرہ ہوتا ہے؟

پاکستان میں عام انتخابات کے نتائج کے اعلان کے بعد پاکستان تحریک انصاف سمیت دیگر جماعتوں کی جانب سے مبینہ دھاندلی اور ووٹوں کی گنتی میں ہیرپھیر جیسے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔ مگر انتخابی دھاندلی یا الیکشن فراڈ کیا ہوتا ہے اور اس کے جمہوریت پر کیا اثرات ہوتے ہیں؟

Read more

الیکشن 2024 : ایک تجزیہ

الیکشن ہو گئے اور نتائج بھی بڑی حد تک نشر کئے جا چکے ہیں۔ خوش آئند بات یہ کہ عوام کی ایک بڑی تعداد باہر نکلی اور اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ نتائج کچھ بہت زیادہ حیران کن بھی نہیں نکلے۔ سیاسی مبصرین کی پیشگوئی کے عین مطابق کسی بھی جماعت کو سادہ اکثریت حاصل نہیں ہوئی اور ایک بار پھر وہی جوڑ توڑ کی سیاست اور ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے آزاد پنچھیوں کا شکار ہو گا ایک بار

Read more

مذہبی جماعتوں کی عبرتناک شکست دین سے دوری کا نتیجہ ہے؟

آٹھ فروری 2024 کو عوام نے اپنا حق رائے دہی استعمال کر دیا، جس کے نتائج سامنے آنا شروع ہو چکے ہیں۔ اب رہی یہ بحث آیا کہ ماضی کی طرح حالیہ انتخابات بھی عوام کی آنکھوں میں جمہوریت کے نام پر دھول جھونکنے کا ایک پری پلان ڈرامہ تھا یا موجودہ انتخابات جمہوری روایات کی پاسداری کرتے ہوئے صاف شفاف بنیادوں پر منعقد ہوئے ہیں؟ اس قسم کی بحث کا تو خیر کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا کیونکہ ہمارے

Read more

پہلا ووٹ، جس کی قدر نہیں کی گئی!

جمال دین کا خیال ہے کہ جیل میں پڑا قیدی کوئی فرشتہ تو ہر گز نہیں۔ پاکستانیوں کے لئے امید کا مگر آخری چراغ تو ہے کہ چالیس عشروں سے دو خاندان جن کی پیٹھوں پر پیر تسمہ پا کی طرح مسلط ہیں۔ مصیبتوں میں گھرے شخص کی اب غلطیاں گنوانے سے کیا حاصل؟ گنواتے بھی رہیں تو ملے گا کیا؟ لاکھ عیب ڈھونڈو، پاکستانی مگر اب کچھ سننے کو تیار نہیں۔ 8 فروری کو ملک کے طول و عرض

Read more

انتخاب 2024 : آنکھ اور شہر دونوں دھندلا گئے

8 فروری 2024ءبالآخر جمہوریت کی شاہراہ پر دھول اور غبار کے دبیز منطقے چھوڑ گیا ہے۔ ہماری انتخابی تاریخ میں یہ کوئی اچنبھا نہیں۔ دسمبر 70ءکے انتخابات کا نتیجہ ماننے سے انکار کرکے ملک دو لخت کیا گیا تھا۔ 77ءکے انتخابات گیارہ سالہ آمریت کی وعید لائے تھے۔ 1985ءکے غیر جماعتی انتخابات سے دولت، دھونس، فرقہ واریت اور لسانی تفرقے کی ایسی سیاسی روایت شروع کی گئی جس سے سیاست کا تالاب آلودہ ہو گیا۔ 1988ءکے انتخابات کے عقب میں

Read more

 ”متنازعہ“ انتخابات۔ خلاف توقع نتائج

بالآخر عام انتخابات کا عمل مکمل ہو گیا انتخابی عمل کی تکمیل کی بڑی مشکلات حائل تھیں ممکنہ دہشت گردی کے واقعات نے سیاسی ماحول کو بے رونق بنا دیا تھا۔ رہی سہی کسر پی ٹی آئی کو لیول پلیئنگ فیلڈ کی عدم موجودگی نے نکال لی انتخابی گہما گہمی دیکھنے میں نہیں آئی جو عام انتخابات کا لازمی جزو ہوتا ہے۔ پی ٹی آئی کا پورے انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کا رونا دھونا بھی رہا۔ بلے

Read more

الیکشن 2024۔ ایک تجزیہ

الیکشن ہو گئے اور نتائج بھی بڑی حد تک نشر کیے جا چکے ہیں۔ خوش آئند بات یہ کہ عوام کی ایک بڑی تعداد باہر نکلی اور اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ نتائج کچھ بہت زیادہ حیران کن بھی نہیں نکلے۔ سیاسی مبصرین کی پیشگوئی کے عین مطابق کسی بھی جماعت کو سادہ اکثریت حاصل نہیں ہوئی اور ایک بار پھر وہی جوڑ توڑ کی سیاست اور ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے آزاد پنچھیوں کا شکار ہو گا ایک بار پھر

Read more

انتخابی حقائق کی روشنی میں پختون سیاست کا نیا رخ

اس وقت مولوی اور پاکستان کی پوزیشن ایک جیسی ہے۔ دونوں کو کہیں نہ کہیں اپنی افادیت ثابت کرنے کے بعد کہیں جاکر اہمیت ملتی ہے۔ پاکستان کو یہ افادیت بین الاقوامی میدان میں ثابت کرنی پڑتی ہے، اور مولوی کو پاکستان کے پالیسی سازوں کے سامنے۔ جب تک پاکستان کے اردگرد کوئی بین الاقوامی مسئلہ درپیش نہ ہو، تب تک پاکستان نہ صرف یہ کہ بڑی طاقتوں کی پابندیوں کے گرفت میں ہوتا ہے، بلکہ اس دوران اس سے

Read more

کتب خانہ اسکندریہ کو جلانے کا قصہ: حقیقت کیا، افسانہ کیا؟

بعض تاریخی حوادث ایسے ہوتے ہیں جن پر بحث و تمحیص کا باب کبھی بند نہیں ہوتا۔ ایسا ہی ایک حادثہ کتب خانہ اسکندریہ کی بربادی ہے۔ یہ کتب خانہ کب قائم ہوا، کتنا عرصہ قائم رہا اور کب بربادی سے دو چار ہوا؟ کیا اسے خلیفۃ المسلمین حضرت عمرؓ فاروق کے حکم پر نذر آتش کیا گیا تھا؟ یہ وہ سوالات ہیں جن پر کئی سو سال سے بحث مباحثہ کا بازار گرم ہے۔ اس لائبریری کی بربادی کے

Read more

داعش اور میرا ٹوٹا ہوا ہاتھ

ننگے پاؤں (7) میں نے داعش کی ایک ویڈیو دیکھی جس میں ایک طرف ان کا کالا جھنڈا لہرا رہا تھا جس پر ان کے مخصوص انداز میں کلمہ شریف لکھا ہوا تھا۔ کچھ قیدی تھے اور کچھ داعش کے کارندے۔ کارندے ایک ایک کر کے قیدیوں کو آگے کی طرف دھکا دیتے۔ ایک شخص اللہ اکبر کا نعرہ لگا کر ان کے سر کاٹتا اور ان کے تڑپتے ہوئے جسموں کو ایک کھائی میں دھکا دے دیتا۔ یقین نہیں

Read more

نولکھی کوٹھی کا پھوہڑ معمار

اردو میں ناول کی صنف کو بہت آسان سمجھ لیا گیا ہے۔ مدرسین اپنے موٹے شیشوں کی عینک کے عقب سے اپنے کوڑھ مغز طلبا و طالبات پر نظر شفقت فرماتے ہوئے کرم خوردہ نوٹسز سے یوں سنہری الفاظ لکھواتے ہیں : ”پیارے بچو! ناول افسانوی ادب کی بہت معروف صنف ہے جس میں زندگی کے حقیقی واقعات کا عکس پیش کیا جاتا ہے۔ یہ اپنی اصل میں افسانے سے ہی مماثل ہے۔ دونوں میں صرف طوالت کا فرق ہے۔

Read more

الیکشن کے بعد کا منظر:حد نگاہ تک جہاں غبار ہی غبار ہے

الیکشن کا دن ملک و قوم کے مستقبل کے فیصلے کا دن ہوتا ہے۔ عوامی فیصلے کے مطابق ہی حکومت قائم ہوتی ہے۔ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کی رپورٹ کے مطابق رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد میں اضافہ ہونے سے بھارت ’انڈونیشیا‘ امریکہ اور برازیل کے بعد پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی جمہوریت بن گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار خواتین ووٹرز کی رجسٹریشن میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا۔ 2018 ء میں ووٹرز

Read more

مقبولیت، قبولیت اور انتخابی نتائج

یہ کالم میں نے انتخابات سے پہلے لکھا تھا۔ اس میں میں نے عرض کیا تھا کہ ”پاکستان میں سیاسی جماعتوں کے انتخابی منشور پر لکھنا وقت ضائع کرنے والی بات ہے۔ پاکستان میں سیاسی جماعتوں کے تحریری منشور کوئی نہیں پڑھتا۔ جو پڑھتا بھی ہے، وہ ان کو سنجیدگی سے نہیں لیتا۔ منشور لکھنے کی محض رسم پوری کی جاتی ہے۔ اہتمام حجت کے لیے منشور تیار کیے جاتے ہیں۔ یہاں تک کہ گاہے“ کاپی پیسٹ ”اور سرقہ بازی

Read more

کیا پاکستان میں جمہوریت ناکام ہو رہی ہے؟

پاکستان میں انتخابات کے بعد سماجی اور سیاسی سطح پر الزامات اور افواہ سازی کا ایک نیا سلسلہ شروع ہے۔ انتخابی نتائج کے بعد ملک کی راہ متعین کرنے اور حکومت سازی کے بعد معاشی بحالی، سیاسی استحکام اور عوامی مسائل حل کرنے کی منصوبہ بندی کی بجائے، اس بات پر توجہ مرکوز ہے کہ کس پارٹی کو ہرا دیا گیا اور کسے جان بوجھ کر جتوایا گیا ہے۔ جمہوریت میں ووٹ کے ذریعے اپنے نمائندے منتخب کر کے حکومت

Read more

یوکرین جنگ کے بعد مغربی ملک کے صحافی کو روسی صدر کا پہلا انٹرویو ’لڑائی روکنی ہے تو ہتھیاروں کی سپلائی روکنا ہو گی‘

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے فروری سنہ 2022 میں یوکرین پر حملہ شروع کرنے کے بعد کسی مغربی صحافی کو انٹرویو نہیں دیا تھا۔ لیکن پوتن کا رواں ہفتے مشہور امریکی صحافی ٹکر کارلسن کو دیا گیا ایک انٹرویو گذشتہ جمعرات کو نشر ہوا۔

Read more

سیاستدانوں اور سیاستدان بنانے والوں کے لیے سوچنے کا وقت

پی ٹی آئی والو اپنی سوچ بدلو، پی ٹی آئی کی مخالف قوتو، ہوش کے ناخن لو۔ یاد کرو اس وقت کو جب شیخ مجیب الرحمن اپنے 6 نکات پر اڑ گیا تھا اور ہماری فوجی قیادت اپنی انا پر اڑ گئی تھی۔ مغربی پاکستان کے سیاستدانوں کو اقتدار کے لالچ نے اندھا کر دیا تھا۔ پھر یاد کرو اس صورتحال کے نتیجے کو۔ وقت اپنی رفتار کبھی نہیں بدلتا۔ تاریخ کو کبھی جھٹلانا ممکن نہیں ہوتا ہے۔ آج ہمارے

Read more

انتخابات کے بعد حلقہ این اے 166 اور حلقہ پی پی 250 کا سیاسی منظر نامہ

8 فروری کو پاکستان پارلیمانی سیاست کے نئے عہد میں داخل ہوا، تمام تر خدشات کے باوجود ملکی تاریخ کے 12 ویں عام انتخابات منعقد ہو گئے اور جمہوریت نے ایک اور منزل طے کر لی۔ 16 ویں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کی تشکیل کے لیے 855 حلقوں پر 12 کروڑ 79 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز نے اپنا کردار تاریخی امنگوں کے مطابق ادا کیا۔ یہ بڑی فتح ہے ورنہ فلک کج رفتار نے انتخابات کے انعقاد کے

Read more

جمہوریت غلاموں کے لئے نہیں ہوتی

انتخابات ہوئے اور اب کچھ ہی دیر میں نتائج مکمل ہو جائیں گے۔ پہلے تیزی سے نتائج آ رہے تھے اور آزاد امیدوار (یعنی وہ امیدوار جنہیں زبردستی آزاد امید وار بنایا گیا تھا۔ ) حاوی نظر آ رہے تھے۔ جوں جوں رات کی تاریکی بڑھنی شروع ہوئی نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ سب حیران پریشان کہ کیا ہو رہا ہے؟ نتائج کے فارم سلیمانی ٹوپی اوڑھ کر کہاں چلے گئے۔ پھر پتہ چلا کہ فرض شناسی کے

Read more

تحریک انصاف کی اکثریت کا احترام کیا جائے

گزشتہ رات ابتدائی انتخابی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار بڑی اکثریت میں جیت رہے تھے۔ تحریک انصاف کے لیڈر بیرسٹر گوہر علی نے اعلان بھی کر دیا کہ قومی اسمبلی کی 150 قومی نشستوں پر کامیابی کے بعد مرکز کے علاوہ تحریک انصاف، پنجاب اور کے پی کے میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔ اس کے بعد نتائج آنا بند ہو گئے اور رات طویل ہو گئی۔ کیا یہ ملکی تاریخ میں ایک نئی شب

Read more

انتخابات کے نتائج سے مزید تقسیم کا خدشہ: ’پاکستان نے ماضی کی غلطیوں سے کچھ نہیں سیکھا‘

کیا ان انتخابات کے بعد ملک میں استحکام آئے گا؟ فی الحال ایسا ہوتا مشکل نظر آ رہا ہے کیونکہ عوام اور سیاسی جماعتیں اب بھی ایک تقسیم کا شکار نظر آ رہی ہیں۔

Read more

سیاسی میوزیکل چیئر میں باری کبھی بھی آ سکتی ہے

سر زمین پاکستان پر ایک لمبے عرصے تک معصوم سسکیوں اور ناتمام حسرتوں کا رومانس چلتا رہا ہے جبکہ دوسری طرف اقتدار میں شراکت داری کے لیے سرگرداں اشرافیہ نے اپنی عمدہ اداکاری سے کئی عشروں تک بے چارے عوام کو بے وقوف بنائے رکھا۔ بد قسمتی سے اس بھیانک سفر کے دوران یہاں بسنے والوں کے لیے شب و روز ایک ہی انداز میں طلوع اور غروب ہوتے رہے ہیں۔ نہ کسی کی جواب دہی ہوئی، نہ سرزنش ہوئی

Read more

تحریک آزادی کشمیر اور یکجہتی کی اہمیت!

یونیورسٹی آف آزاد جموں وکشمیر مظفر آباد ”تحریک آزادی کشمیر کے موجودہ تناظر میں یوم یکجہتی کی اہمیت“ کے عنوان سے منعقدہ عظیم الشان سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ منعقدہ عظیم الشان سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کشمیری عوام کی حق خود ارادیت کی جدوجہد میں غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا۔ سابق چیف جسٹس، جسٹس (ر) سید منظور حسین گیلانی ’وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کلیم عباسی‘ امیر جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر و گلگت بلتستان

Read more

دنیا کے قدیم سیاحتی مقامات جہاں لوگ انسانی باقیات کی خوفناک تاریخ دیکھنے آتے ہیں

پیرس میں ٹِک ٹاک کے ایک حالیہ ٹرینڈ نے ہولناک قسم کی سنسنی پھیلا رکھی ہے۔ وائرل ویڈیوز میں لوگوں کو شہر کے نیچے قرون وسطی کے دور کی زیر زمین مقبروں میں گھستے ہوئے دکھایا گیا ہے، جہاں تقریباً 60 لاکھ مردہ لوگوں کی ہڈیاں تاریک سرنگوں میں فرش سے چھت تک بھری ہوئی ہیں۔

Read more

چنئی کا ’آخری یہودی‘ جو تاریخ میں اپنے آپ کو زندہ رکھنے کے لیے کوشاں ہے

ڈیوڈ نے 2020 میں ایک پراپرٹی کی تنازع کے سبب ’سکیورٹی وجوہات‘ کی بنا پر انڈیا چھوڑ دیا تھا اور آج کل وہ اپنے خاندان کے ساتھ جرمنی میں مقیم ہیں۔ لیکن اُن کا کہنا ہے کہ چنئی ان کے لیے ہمیشہ پہلا گھر رہے گا اور وہ انڈیا میں اپنی برادری کے ثقافت اور تاریخ کو محفوظ رکھنے کی پوری کوشش کریں گے۔

Read more

نیل کے ساحل پر

مصر کی سیاحت کا پروگرام اچانک سے نہیں بن گیا تھا۔ بہت عرصے سے ہماری مصری سہیلی ترغیب دلاتی رہی تھی۔ ہر سال جب سالانہ رخصت پر جانے کی گھڑی آتی، وہ کہتی۔ ”قاہرہ چلتی ہو؟“ اور 2023 میں آخر ہم نے کہہ ہی دیا ”چلو دلدار چلو“ ۔ وہ ہم سے تین ہفتے پہلے ہی مصر روانہ ہو گئی تھی ہمیں اکتوبر کے پہلے ہفتے میں جانا تھا۔ ہفتے دس دن کے لئے ایک درمیانہ سوٹ کیس کافی تھا

Read more

یوسفی، میں اور سیلفی

٭ یہ تحریر، جون 2021 میں لکھی گئی تھی۔ وجہ کسی دل جلے کی مشتاق احمد یوسفی کی آخری نام نہاد مطبوعہ کتاب ”شام شعر یاراں“ کی مخالفت میں سوشل میڈیا پر گھومتی ایک پوسٹ تھی۔ مشتاق احمد یوسفی میرے لئے بزرگوں کی طرح تھے اور جنت مکانی بزرگوں کو یاد کرنے کے لئے کسی سال، مہینے یا موقع کی ضرورت نہیں ہوتی۔ 6 فروری 2006 البتہ وہ تاریخ ہے جب میں نے پہلی بار بابا یوسفی کی قدم بوسی

Read more

تاریخ کا گمشدہ ہیرو حر سپہ سالار شہید امین فقیر

جو قومیں اپنے شہیدوں کو یا ہیروز کو بھول جاتی ہیں وہ مٹ جایا کرتی ہیں لیکن زندہ قوموں کا شیوہ رہا ہے کہ وہ اپنے ہیروز کو کبھی نظر انداز نہیں کرتیں اور ان کو نہ صرف زندہ رکھتی ہیں بلکہ ان کے کارہائے نمایاں سے سیکھتی ہیں اور پھر قومی تقاضوں کے پیش نظر ان کے چھوڑے ہوئے ورثہ سے استفادہ کرتی ہیں مگر ہم وہ حرماں نصیب قوم ہیں جو قومی ہیروز کو ان کی زندگی میں

Read more

”میرے نئے دیس میں“ از خواجہ ممتاز احمد تاج

خواجہ ممتاز احمد تاج کو اللہ تعالٰی نے بے پناہ صلاحیتوں سے نوازا ہے جنہیں وہ اپنی محنت سے بروئے کار لا کر جو بھی کرتے ہیں کمال کرتے ہیں۔ ” میرے نئے دیس میں“ خواجہ ممتاز احمد تاج کی تصنیف ہے جو انہوں نے ازراہ مہربانی میری فرمائش پر گزشتہ دنوں بذریعہ ڈاک مجھے بھیجی ہے۔ خوبصورت سرورق کے ساتھ اس کتاب کو بڑے احسن طریقے سے رابعہ بک ہاؤس، الکریم مارکیٹ، اردو بازار، لاہور والوں نے شائع کیا ہے۔

Read more

سنہ 1958ء: آٹھ ستمبر سے آٹھ دسمبر تک

آٹھ فروری 2024ء کا سورج طلوع ہونے میں چند گھنٹے باقی ہیں۔ عنوان میں آٹھ فروری کی بجائے ستمبر اور دسمبر نظر آنے پر آپ کی حیرت بے جا نہیں۔ لکھنے والا دراصل 18 فروری 2008ء سے 8 فروری 2024ء کے بیچ گزرے 16 برس کا آشوب لکھنا چاہتا ہے۔ 18 فروری 2008ء کو منعقد ہونے والے انتخابات کے نتائج کا پہلے سے طے شدہ نقشہ محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت سے تلپٹ ہو گیا۔ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے

Read more

عوام آئینی حکومت کے لیے ووٹ دیں

قیاسات، اندازوں، شبہات اور مشکلات کے بعد پاکستان میں جمعرات 8 فروری کو پولنگ ہو رہی ہے۔ بلوچستان میں ہونے والے دہشت گرد حملوں میں 28 افراد جاں بحق ہو گئے لیکن ارباب اختیار انتخابات منعقد کروانے کا تہیہ کیے ہوئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے پشین اور قلعہ سیف اللہ میں حملوں کے بعد ملک بھر میں سکیورٹی مستحکم کرنے کا حکم دیا ہے اور کہا کہ سکیورٹی فورسز ووٹروں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے مستعد رہیں۔ انتخابات سے

Read more

خفیہ ایجنسیوں اور جاسوس یونٹس پر مشتمل اسرائیل کا پیچیدہ انٹیلیجنس نظام کیسے کام کرتا ہے؟

اسرائیل پر حملوں کے بعد تقریباً ہر اسرائیلی شہری یہ سوال پوچھتا ہوا نظر آیا کہ ملک کو کسی بھی حملے سے بچانے کے لیے بنایا گیا 70 برس پرانا سکیورٹی اور انٹیلیجنس نظام کیسے پلک جھپکتے ہی منہدم ہو گیا؟

Read more

ووٹ سے تبدیلی: کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا

ڈیموکریسی (جمہوریت) ڈیمو کا مطلب لوگ اور کریسی کی معنی طاقت کے ہیں، یعنی ”لوگوں کی طاقت۔“ ابتدائی جمہوریت کا خاکہ یونانی تہذیب سے منسوب ہے۔ یونان کی دو مشہور شہری ریاستیں اسپارٹا اور ایتھنز تھیں۔ اسپارٹا اپنی فوجی طاقت اور جنگی صلاحیتوں کی بنا پر جبکہ ایتھنز اپنے فلسفیوں، دانشوروں، قانون سازوں کی وجہ سے اعلیٰ مقام کی حامل تھی۔ الیکشن (انتخابات) کا سرا بھی یونان اور روم سے ہی جا ملتا ہے۔ محققین کے مطابق اسپارٹا میں تقریباً

Read more

الیکشن ممکنات اور عوام کی ذمہ داری

ہمارے آئین کے مطابق طاقت کا اصل سر چشمہ عوام ہیں، اور انہیں یہ حق حاصل ہے کہ جسے چاہیں اپنے لیے حکمران منتخب کریں۔ پچھلی تمام ملکی تاریخ میں لیکن نصف وقت ایسا گزرا جس میں عوام کو نہ صرف آئین کے مطابق عطا ہوئے اس بنیادی حق سے محروم رہنا پڑا بلکہ اپنے حق کی خاطر آواز بلند کرنے کی اجازت بھی نہ ملی۔ بقیہ نصف دور میں بھی غیر معمولی تعداد میں الیکشنز ہوئے۔ ان کے نتیجے

Read more

انتخاب، عوام اور ریاست

پاکستان کی تاریخ کے متنازعہ ترین انتخابات کا انعقاد ہونے کو ہے۔ ملک کی دو بڑی سیاسی پارٹیاں بڑے بڑے جلسے کر چکی ہیں۔ سوشل میڈیا پر سب سے مقبول پارٹی اور اس کا لیڈر پارٹی، نشان اور حکمت کی تمام باتیں گنوائیں کے بعد اب اس امید پر جیل سے غرار رہا ہے کہ 8 فروری کو عوام تاریخی طور پر باہر نکل کر اس کو جیل سے نکال لیں گے مگر شاید وہ تاریخ سے نابلد ہے۔ اس

Read more

ڈاکٹر بلند اقبال: ایک ادبی محقق، مورخ اور دانشور

آج سے چند سال پیشتر جب میں بلند اقبال کے ساتھ، جو ایک طبیب اور ادیب ہی نہیں میرے حبیب بھی ہیں، کینیڈا ون ٹی وی پر ”دانائی کی تلاش“ کے پروگرام ریکارڈ کروا رہا تھا، ان دنوں مجھے اندازہ ہوا کہ جہاں میں ایک ماہر نفسیات ہونے کے ناتے ادیبوں، شاعروں اور دانشوروں کی سوانح عمریوں پر اپنی توجہ مرکوز کرتا تھا، وہاں بلند اقبال اس دانشور کے دور کے سماجی، سیاسی اور ثقافتی پس منظر پر اپنی رائے

Read more

’اسلام مالدیپ کی بقا کا ضامن‘: کیا صدر معیزو کا ملک کے اسلامی تشخص کے بارے میں بیان انڈیا کی جانب کوئی اشارہ ہے؟

مالدیپ کے صدر نے پارلیمان سے اپنے پہلے خطاب میں انڈیا کا نام لیے بغیر ملک کی سالمیت اور خود مختاری کی حفاظت کے لیے قومی ڈیفنس فورس بنانے کا اعلان کیا ہے۔

Read more

آٹھ فروری کے یومِ انتخاب کے بعد ؟

کالم کے اصل موضوع کی طرف آنے سے قبل اپنے دیرینہ قارئین کی خدمت میں دست بستہ عرض کرنا ہے کہ منگل کی صبح اٹھ کر نیا کالم لکھنے کے بجائے میں سامان سفر باندھے اسلام آباد سے چند دنوں کے لئے لاہور روانہ ہو چکا ہوں گا۔ 8 فروری کے یوم انتخاب کے لئے ٹی وی چینل کی خصوصی نشریات میری توجہ کا مرکز رہیں گی اور ان میں شرکت کے لئے ہمہ وقت پاکستان کے تمام شہروں میں

Read more

لاہور کے شاہی محلے کا نام ہیرا منڈی کیسے پڑا؟

ہیرامنڈی کو اس کا موجودہ نام تقریباً 250 سال پہلے ملا۔ اس کا نام مہاراجہ رنجیت سنگھ کے دیوان ہیرا سنگھ کے نام پر رکھا گیا تھا۔ اکبر کے دور میں لاہور شہر سلطنت کا مرکزی شہر تھا۔ اس وقت ہیرا منڈی کا علاقہ شاہی محلّہ کہلاتا تھا۔

Read more

کیا 8 فروری کا دن ملکی تقدیر تبدیل کر دے گا؟

پاکستان میں آج انتخابی مہم کا آخری دن تھا۔ نواز شریف نے قصور میں اور بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں جلسہ کر کے پولنگ سے پہلے عوام تک اپنا حتمی پیغام پہنچایا۔ تحریک انصاف کو میدان سے صاف کر دیا گیا ہے۔ اس کی انتخابی مہم سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے نہایت محدود پیمانے پر چلائی گئی۔ اسے نہ جلسہ کرنے کی اجازت ملی اور نہ ہی ورچوئل انتخابی مہم کا موقع فراہم ہوا لیکن دوسری دونوں بڑی

Read more

ہم دیکھیں گے۔ ملک جان کے ڈی

ملک جان کے ڈی سے میرا قریبی تعلق ہے بلکہ یوں کہیے کہ ہم دونوں ایک ہی گھر کے فرد ہیں۔ جب بھی ہم دونوں کا دیوان ہوتا ہے تو اکثر ہماری باتیں معاشرے، ادب اور ادیبوں پر ہوتے ہیں اور یہ ملک جان کی ادب سے دوستی اور دلچسپی کی منہ بولتا ثبوت ہے کہ وہ ہمیشہ ادب اور ادبی کاموں میں مصروف نظر آتے ہیں۔ ملک جان کئی سوشل سائٹوں پہ کالم، آرٹیکل اور فیچر اسٹوریز لکھتے ہیں

Read more

خدا کے لیے اسلامی تلاش: الغزالی اور تہافت الفلاسفیہ

الغزالی کی تہافت الفلاسفیہ (فلسفیوں کی بے ربطی) اسلامی تاریخ کی سب سے متنازع کتابوں میں سے ایک ہے۔ ایک طرف اسے فلسفیانہ ادب کا شاہکار اور دوسری طرف مسلمانوں میں فلسفیانہ روایات اور عقلی سوچ کو ختم کرنے والی کتاب کے طور پر بیان کیا جاتا ہے۔ اس کتاب کی بنیاد پر، الغزالی کو متنازعہ طور پر ایک ایسے شخص کے طور پر جانا جاتا ہے جنہوں نے فلسفے کو رد کیا اور اس وجہ سے وہ مسلم معاشرے

Read more

مذہبی اقلیتوں کے لیے مخلوط انتخابات کا تاریخی پس منظر

جس موضوع پر بات کرنا مقصود ہے وہ ہمارے ملک میں مذہبی اقلیتوں کے طریقہ انتخاب اور دوہرے ووٹ کی بات ہے کیونکہ الیکشن کا دور دورہ ہے اور شنید ہے کہ آٹھ فروری 2024 کو عام انتخابات ہو ہی جائیں گے اس سلسلے میں مذہبی اقلیتوں کے افراد کچھ تو مایوس ہوتے ہیں کچھ ان کے نام نہاد رہنما خم ٹھونک کر میدان میں آ جاتے ہیں اور سادہ لوح لوگوں کو مزید گمراہ کرتے ہے اگر ان نام

Read more

کچھ ذکر نیلسن منڈیلا کا

ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔ انسانی تاریخ میں جب بھی جس معاشرے میں ظلم نے سر اٹھایا، انسانی قدروں کو پامال کیا خدا نے اپنے بندوں کی حفاظت کی۔ اس بربریت کا قلع قمع کرنے اور اپنے بندوں کو نجات دلانے کے لیے ہمیشہ اسباب پیدا کیے۔ بیسویں صدی کے آغاز سے ہی جب جنوبی افریقہ میں ظلمت، بربریت اور تعصب پرستی کے سیاہ بادل منڈ لا رہے تھے۔ ہر طرف سفید فاموں کی سفاکیت

Read more

بیچارہ سٹیون اور دھوکے باز انسٹرکٹر

سٹیون کا تعارف اس موقع پر بے محل نہ ہو گا، درمیانہ قد، ابھری ہوئی آنکھیں، سانولا رنگ اور دبلے پتلے جسم کا مالک سٹیون اپنے روزمرہ کام کو انتہائی دیانتداری سے انجام دینا اس کا بہترین تعارف تھا۔ اگر اسے آپ کوئی بات بتائیں یا کوئی واقعہ بیان کریں تو وہ بغیر کسی شک و شبہ کے اسے سچ ہی تسلیم کرے گا، یہ تصور کرنا کہ کوئی جھوٹ بھی بول سکتا ہے سٹیون کے لئے نا ممکن تھا۔

Read more

سندھ میں گرینڈ اینٹی پی پی اتحاد

سندھ میں ایک گرینڈ اینٹی پی پی الیکشن اتحاد بن چکا ہے جس کا کسی نے سوچا بھی نہیں تھا۔ جی ڈی ای اور سندھ کے قومپرست تو پہلے ہی اتحاد بناتے تھے مگر اب ایم کیو ایم، قوم پرست اور فنکشنل لیگ سب نے مل کر پی پی کے خلاف الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سندھ کی اگر سیاسی تاریخ کو دیکھا جائے تو ایم کیو ایم اور سندھ میں الیکشن لڑنے والے قومپرست ایک دوسرے کے

Read more

الیکشن 2024: ’حکومتیں بنانے اور گِرانے کی طاقت کا حامل‘ پاکستانی میڈیا سیاستدانوں کے خلاف اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کیوں؟

پاکستان میں ہر عام انتخابات سے قبل اگر میڈیا پر نظر دوڑائی جائے تو اس بات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اسٹیبلمشنٹ کی مخالف سمت کھڑے سیاستدانوں یا تو کوریج ہی نہیں ملتی یا پھر غیرمتوازن ہوتی ہے۔ پاکستان کی حالیہ تاریخ کا اگر جائزہ لیا جائے تو صاف نظر آتا ہے کہ 2018 میں ہونے والے عام انتخابات سے قبل سابق وزیرِ اعظم نواز شریف پاکستانی میڈیا کے ایک بڑے حصے کی ناپسندیدہ شخصیت نظر آتے تھے۔ نیوز چینلز پر پروگراموں اور اخبارات کی سُرخیاں میں ان کی مبینہ کرپشن کی کہانیاں نظر آتی تھیں لیکن اس بار خبریں تو وہی ہیں لیکن ان کی جگہ عمران خان نے لے لی ہے۔

Read more

امریکہ کا وہ غیرمعمولی اور پراسرار کونا جسے برسوں تک کسی نے تلاش کرنے کی ہمت نہیں کی

یہ ایک ایسا مقام ہے کہ جو آپ کو اس بات کی یاد دہانی کرواتا ہے کہ مہم جوئی کے لامتناہی اور غیر متوقع مواقعے امریکہ کے اس مقام پر موجود ہیں اور فاصلہ ہے تو سہی مگر نا ہونے کے برابر۔

Read more

آٹھ فروری کے یومِ انتخاب کے بعد؟

کالم کے اصل موضوع کی طرف آنے سے قبل اپنے دیرینہ قارئین کی خدمت میں دست بستہ عرض کرنا ہے کہ منگل کی صبح اٹھ کر نیا کالم لکھنے کے بجائے میں سامان سفر باندھے اسلام آباد سے چند دنوں کے لئے لاہور روانہ ہو چکا ہوں گا۔ 8 فروری کے یوم انتخاب کے لئے ٹی وی چینل کی خصوصی نشریات میری توجہ کا مرکز رہیں گی اور ان میں شرکت کے لئے ہمہ وقت پاکستان کے تمام شہروں میں

Read more

وحید نور ایک وجدانی شاعر

رب کائنات نے انسانوں کو جہاں دیگر حسیات سے نوازا ہے، ان میں ایک جمالیات کی حس بھی ہے، رب کائنات کی ذات جمیل ہے اور وہ جمال کو پسند کرتے ہیں، انسان خلیفۃ الارض ہے تو وہ بھی زمین کے ہر شے میں جمال تلاش کرتا رہتا ہے یہاں تک کہ جب اسے قوت گویائی ملی تو روزمرہ کی ضرورت کی بات چیت کے بعد اس نے شاعری کی جانب توجہ دی، شاعری جو سراپا جمال ہے انسان کی

Read more

جماعت اسلامی کی مذہبی شدت پسندی سے بچا جائے

جماعت اسلامی ہر انتخاب سے پہلے کچھ نعرے، کچھ بدکلامی اور کچھ بے بنیاد دعوے کرنا اپنا ’دینی فریضہ‘ سمجھنے لگی ہے۔ اس پر مستزاد یہ کہ اب جماعت میں کسی ذی فہم کے لیے قیادت حاصل کرنے کا امکان بھی نہیں ہے بشرطیکہ عقل و شعور رکھنے والا کوئی شخص ایسی انتہاپسند جماعت میں شامل ہونے کا حوصلہ کر لے۔ سراج الحق اس وقت اس منصب جلیلہ پر فائز ہیں اور یوں لگتا ہے کہ انتخابات سے پہلے وہ

Read more

سیاسی جماعتوں کے مشہور ترانوں کی کہانی: عطااللہ کی انوکھی فرمائش، بھٹو کا جیالا شاعر اور شریف خاندان کا ’پسندیدہ گلوکار‘ جو سب کے لیے ترانے گاتا ہے

شاعروں کی جذباتی شاعری اور گلوکاروں کی جوشیلی دھنیں نہ صرف سیاسی پنڈال کو گرمائے رکھتی ہیں بلکہ یہ سیاست دانوں کے لیے عوام سے جڑے رہنے کا اضافی ذریعہ بن گئے ہیں۔ ہم نے ملک کی تین بڑی سیاسی جماعتوں پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے لیے ترانے لکھنے والے والے شاعروں اور گلوکاروں سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے انھوں نے مشہور پارٹی ترانے کیسے لکھے اور گائے۔

Read more

پانچ سال کی تقدیر اور فقط ایک لمحہ!

ہمارے ہاں انتخابات کی تاریخ کچھ زیادہ دِل خوش کن نہیں۔ 1956 کے آئین کے تحت پہلے عام انتخابات کی مہم زوروں پہ تھی کہ پہلے مارشل لاءنے آن لیا۔ کوئی گیارہ برس پہ محیط یہ رات تھک گئی تو اپنی متعفن میراث تازہ دم شب آمریت کو سونپ کر گھر چلی گئی۔1970کے انتخابات پاکستان کو دولخت کر گئے۔1977 کے انتخابات ایک اور گیارہ سالہ مارشل لاءدے گئے۔ 1985 (غیرجماعتی) سے 1999 تک پانچ انتخابات سے جنم لینے والی پانچوں

Read more

آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ اور اسلام

عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف پے درپے کئی فیصلے آگئے۔ ان فیصلوں کے بعد اس جماعت کے سیاسی مستقبل پر کئی سوالیہ نشان لگ گئے۔ آنے والے دنوں میں جن پر تفصیل سے بات ہو گی۔ اسی دوران میں مسلم لیگ ن سمیت ملک کی چند بڑی جماعتوں کے منشور بھی آگئے۔ اس معاملے کا ایک دل چسپ پہلو یہ ہے کہ ن لیگ کا منشور جب تک نہیں آیا تھا، اس جماعت کو طنز و تعریض

Read more

انتخابات اور مذہبی اقلیتیں

گزشتہ سال سے بے یقینی کا شکار قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات بالآخر 8 فروری کو منعقد ہوں گے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں امن کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور موسم کی شدت کے باوجود الیکشن کمیشن عزم پختہ کیے ہوئے ہے کہ انتخابات 8 ء فروری کو ہی منعقد ہوں گے۔ ملکی سیاسی صورتحال کے پیش نظر اس مرتبہ انتخابات میں روایتی گہماگہمی کم اور خوف کا عنصر زیادہ ہے۔ 8 فروری 4202ء کو منعقد ہونے والے انتخابات

Read more

شمالی وزیرستان ،شیواہ پیپلی اور مستی خیل کا زمینی تنازع

ہم پشتون کیوں جہالت میں مبتلا ہیں، کیوں جنگجو اور بے وقوف ہیں؟ اس کے پیچھے کیا تاریخ ہے۔ یہ اب نہیں برطانیہ کے دور سے لے کر آج تک ریاست ہم پختونوں کو وہ تعلیم، وہ سہولیات نہیں دیتی جو دینی چاہئیں۔ یہاں پر تعلیم کی ریشو تقریباً % 20 ہے۔ کیونکہ یہاں کوئی خاص سکول، کالج نہیں ہے۔ یونیورسٹی تو دور کی بات ہے، یہاں ہم کو انٹرنیٹ کی سہولت سے بھی محروم کیا گیا ہے۔ یہ ذمہ

Read more

متبادل راستہ

پاکستان معرض وجود میں آئے ہوئے 76 سال ہو چکے ہیں لیکن آج بھی اگر ملک کی حالت پر بغور نظر ڈالیں تو یہ آپ کو 14 اگست 1947 والی صورتحال سے ہی دوچار نظر آتا ہے۔ ہمارے ساتھ آزاد ہونے والا اور ہمارا ازلی دشمن ہم سے ہر شعبہ زندگی میں کم از کم 50 سال آگے جا چکا ہے۔ تعلیم، صحت، سائنس، ٹیکنالوجی، اکانومی، کھیل، ثقافت، سیاحت الغرض آپ کوئی بھی شعبہ اٹھا لیں آپ کو اندازہ ہو

Read more

یوم یکجہتی کشمیر اور ای میل مہم

دنیا میں دو ایسے مسائل ہیں جو 75 سال سے حل طلب ہیں، ان میں ایک مسئلہ فلسطین ہے اور دوسرا مسئلہ کشمیر ہے۔ مقبوضہ کشمیر کو بھارت کے غیر قانونی تسلط سے آزاد کرانے کے لئے پاکستان 5 فروری سن 1991 سے ہر سال باقاعدہ یوم یکجہتی کشمیر مناتا ہے۔ اس سال بھی یہ مقبوضہ کشمیر کے ساتھ بھرپور یکجہتی اور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آزادی پسند جماعتوں کی جانب

Read more

  یادوں کی برسات میں بھیگا دن

ناشتہ کرتے سمے میں سوچ رہی تھی کہ یہ مٹھی بھر اناج کتنا اہم ہے گر پیٹ میں نہ پڑے تو زندگی کی گاڑی ہچکولے کھانے لگتی ہے۔ دنیا کو درپیش مسائل میں سر فہرست بھوک ہے۔ زمین اتنا اناج ضرور پیدا کرتی ہے جس سے بھوک کا سدباب ہو سکے مگر سرمایہ داری پہ مبنی بین الاقوامی معاشرت میں ایک طرف اپنی ضرورت سے زائد اناج پیدا کر کے سمندر برد کر دیا جاتا ہے اور دوسری طرف وہ

Read more

نئے ہندستان میں جمہوریت کا مستقبل

ہندستان تبدیلی کے دورانیہ سے گزر رہا ہے۔ اس تبدیل ہوتے ہندستان کی دو توضیحات ممکن ہیں۔ ظاہر ہے کہ اس عبوری ہندستان کا مستقبل ترقی پذیر ہے جس میں کسی بھی قسم کی مداخلت کے دو مختلف طریقے ہوسکتے ہیں۔ اولین توضیح تو یہ ہے کہ ہمارے سامنے جو ہندستان ہے وہ تتر بتر ہو چکا ہے۔ اس بر صغیر کی دیواریں متزلزل ہوتی جا رہی ہیں، اپنے ہم سایہ ممالک اور ریاستوں سے اس کے رشتے ٹھیک نہیں

Read more

کیا سیاسی جماعتوں کی کمزوریوں سے پیدا ہوئے حادثاتی امیدوار موقع پرست ہیں؟

رپورٹ طاہر نعیم ملک اور ڈاکٹر حسن زیدی 1۔ ملک میں سیاسی جماعتیں اپنے بنیادی ڈھانچے سے ہی محروم ہیں تو جمہوریت اور عوامی حکومت کا خواب کیسے شرمندہ تعبیر ہو گا 2۔ صنعت کار ٹھیکیدار اور حادثاتی امیدوار پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر حاوی دکھائی دیتے ہیں۔ 3۔ مرکزی دھارے کے سیاستدانوں کے بجائے ان کے خاندان کی نمائندگی کرنے ان کی بیویاں بیٹیاں اور وکیل فرنٹ پر آ گئے ہیں۔ 4۔ اس بار عام انتخابات کے منظر

Read more

کیا نواز شریف مخلوط حکومت چلا پائیں گے؟

مجھے یاد پڑتا ہے جب شہید محترم بینظیر بھٹو 2007 میں ملک میں الیکشن کی تیاری کر رہی تھی، اس کے اکثر پروگرام دبئی کے دیرا شیریٹن ہوٹل میں ہوا کرتے تھے اور مین اکثر ان پروگراموں میں جاتا تھا۔ بی بی بہت خوش تھی کہ ملک مین انتخابات ہو رہے ہیں اور ان کی واحد امید یہ تھی کہ ملک میں شفاف الیکشن ہو گئے تو پی پی پی کی حکومت آ جائے گی۔ اس نے اپنے منشور میں

Read more

بلبل چودھری: پاکستان کی ثقافتی تاریخ کا ایک گم گشتہ باب

یہ سن 1953 کی بات ہے، پاکستان کو آزاد ہوئے چھ سال کا عرصہ ہو چکا تھا۔ پاکستان کا دارالحکومت کراچی تھا۔ آج کا بنگلہ دیش پاکستان کا حصہ اور اس کا ایک صوبہ تھا جو اس وقت مشرقی بنگال کہلاتا تھا۔ جولائی 1953 میں پڑوسی ملک بھارت کے وزیراعظم پنڈت جواہر لال نہرو پاکستان کے دارالحکومت کراچی تشریف لائے۔ ان کی خیر مقدمی تقریب میں بلبل چودھری کا تمثیلی رقص بھی شامل تھا۔ جس کا عنوان تھا ”حافظ کا

Read more

رام جی کی مورتی میں روح کی واپسی! مگر ۔ ۔ ۔

1949 ء میں ایک سادھو نے رات کی تاریکی میں اس مسجد میں چند مورتیاں رکھ دی تھیں۔ یہیں سے اس تنازع کا آغاز ہوا۔ اختتام یہ ہوا کہ 6 دسمبر 1992 کو بابری مسجد کے نام سے موسوم اس مسجد کو ہندو شدت پسندوں (کارسیوکوں ) نے تباہ کر دیا۔ جس کے بعد الہ آباد ہائیکورٹ میں ایک مقدمہ درج کرایا گیا۔ 30 ستمبر 2010 کو ہائیکورٹ نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ’‘ یہ زمین کا ایک وہ

Read more

جب مسلم لیگ ق اقتدار میں آئی (حصہ دوم)

اکتوبر 2002 ء کے انتخابات میں کامیاب ہونے والی جماعتیں جلد از جلد اسمبلی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر رہی تھیں تو مشرف کابینہ کے وزراء قانونی پیچیدگیوں کو جواز بنا کر پیش کر رہے تھے، تحریک برائے بحالی جمہوریت کی جماعتیں تو ابتدائی اجلاس میں تاخیر کا سبب مشرف کابینہ پر مسلم لیگ ق کے لیے حکومت سازی کے لیے مطلوبہ تعداد کا بندوبست کرنے کو قرار دے رہی تھیں۔ 2 نومبر کو مسلم لیگ ق کے پارلیمانی لیڈر

Read more

ایک آئیڈیل حکومت کیسی ہونی چاہیے؟ (مکمل کالم)

ایک مثالی حکومت کیسی ہوگی؟ اسے کیسے منتخب کیا جائے گا؟ یہ حکومت کیسے کام کرے گی؟ اس کے اختیارات کی حدود کیا ہوں گی؟ اور یہ مثالی حکومت انصاف کیسے کرے گی؟ یہ سوالات نئے نہیں ہیں، افلاطون سے لے کر ہنری ڈیوڈ تھورو تک، فلسفیوں نے ان سوالات کا مختلف طریقوں سے جواب دیا ہے۔ سو، آج ہم ان فلسفیوں کے افکار کو دماغ میں رکھ کر آئیڈیل حکومت کا خاکہ بناتے ہیں اور پھر زمینی حقیقت سے

Read more

نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف آنے والے فیصلے کو پاکستان میں خواتین کے لیے ’خطرناک نظیر‘ کیوں قرار دیا جا رہا ہے؟

سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف نکاح کیس کا تحریری فیصلہ منظرِعام پر آنے کے بعد سے اس میں بشریٰ بی بی کے حوالے سے درج نجی نوعیت کی تفصیلات اور جج کی جانب سے قانون کی تشریح کو سوشل میڈیا پر انسانی حقوق کی تنظیموں، سماجی کارکنوں اور وکلا کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Read more

مشکلات کے باوجود ہر بار اقتدار کا راستہ ڈھونڈ لینے والے نواز شریف چوتھی مرتبہ پاکستان کے وزیرِ اعظم بنیں گے؟

حالیہ دور میں پچھلی تین دہائیوں سے پاکستانی سیاست پر راج کرنے والے نواز شریف کے دوبارہ اقتدار کے اتنے قریب پہنچ جانے کا تصور شاید کچھ ہی لوگوں نے کیا ہوگا۔ لیکن پاکستانی فوج کے مخالف کے طور پر سمجھے جانے والے نواز شریف ایک بار پھر ڈرامائی طریقے سے ملک کی پارلیمانی سیاست میں کامیاب واپسی کے قریب کھڑے نظر آتے ہیں۔

Read more

’جس دن زرداری سے کہوں گا مجھے بچا لو، وہ قیامت کا دن ہوگا‘، عمران خان

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے خلاف ایک اور مقدمے کا فیصلہ آنے کو ہے اور گذشتہ چار روز میں عمران خان کے خلاف درج یہ تیسرا مقدمہ ہو گا جس میں فیصلہ سنایا جائے گا۔

Read more

مبینہ دورانِ عدت نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سات، سات برس قید کی سزا

پاکستان کی ایک عدالت نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو مبینہ طور پر دورانِ عدت نکاح کے مقدمے میں سات، سات برس کی قید سزا سُنا دی ہے۔ عدالت نے اس مقدمے میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو پانچ، پانچ لاکھ روپے کا جرمانہ بھی کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ سینیئر سول جج قدرت اللہ نے سنایا ہے اور اس مقدمے کا فیصلہ سنانے کے دوران دونوں کو کمرۂ عدالت

Read more

آمریت کا کچرا اور جمہوریت کا امکان

گزشتہ تیس برس میں دنیا بھر کے اہل دانش و تحقیق نے وطن عزیز کے بارے میں سینکڑوں کتابیں لکھی ہیں اور شاید ہی کوئی ایسی کتاب ہو جو منفی زاویہ نہ لیے ہو۔ ایک غریب ملک میں ایسی دلچسپی بذات خود قابل تشویش ہے۔ چند اشاریے دیکھئے۔ آٹھ لاکھ بیاسی ہزار مربع کلومیٹر کے رقبے پر پچیس کروڑ نفوس آباد ہیں جن کی شرح خواندگی 59 فیصد اور فی کس آمدنی 1470 ڈالر ہے۔ انسانی ترقی کی درجہ بندی

Read more

بلوچستان کے نوابوں کے مقابلے میں الیکشن لڑنے والی ایک ہاری کی بیٹی: ’اگر میں خوف اور ڈر رکھوں گی تو علاقے میں تبدیلی کیسے لاؤں گی؟‘

پاکستان میں خواتین امیدوار بھی کم ہی میدان میں نظر آتی ہیں۔ لیکن ایسے علاقے جہاں خواتین ووٹرز کا ٹرن آؤٹ ہی نہ ہونے کے برابر ہو، وہاں کسی خاتون امیدوار کا انتخاب لڑنے کا فیصلہ کرنا ایک بڑی بغاوت سمجھی جاتی ہے۔

Read more

مصنوعی ذہانت: کل کی باتیں

دادی آپ جو ابو کو پریوں کے قصے سناتی تھی ہمیں بھی سناؤ، ابو کو یاد نہیں ہیں۔ مگر وہ آپ کے انداز بیان کی بہت تعریف کرتے ہیں۔ اور ہاں گھر میں ابو چھوٹی چھوٹی باتوں پر ادب و احترام کا لیکچر دیا کرتے ہیں! مگر ہمارے سکول والے ٹیچر کو زیادہ تنگ کرنے والے بچوں کو اچھا سمجھتے ہیں کیونکہ وہ اپنے سارے سوالوں کا جواب لیے بغیر چپ نہیں ہوتے؟ یہ کیوں ہیں؟ اور ہاں امی آپ

Read more

جرمنی میں پناہ کے متلاشیوں کے لئے نیا قانون؟

جرمنی کے سولہ صوبوں میں سے چودہ نے مشترکہ طور پر عندیہ دیا ہے کہ جرمنی میں پناہ کے لئے درخواست گزاروں کو ان کے نان نفقہ کے لئے اور مراعات وغیرہ دینے کا ایک مشترکہ اسٹینڈرڈ وضع کیا جائے گا جس کے ذریعے، خاص طور پر، مستقبل میں پناہی متلاشیوں کو، نقد رقم دینے کی بجائے مستقبل میں، ایک ”پے کارڈ“ دیا جائے گا۔ جرمنی کے دو صوبوں باویریا اور میکلنبرگ۔ ویسٹرن پومیرانیا نے، فی الحال باقی چودہ صوبوں

Read more

2023 میں مقبوضہ کشمیر میں کیا ہوا

گزشتہ سال مقبوضہ جموں و کشمیر میں، کئی قابل ذکر سماجی و سیاسی واقعات رونما ہوئے جن کے خطے کے منظر نامے پر دیرپا اثر مرتب ہوں گے۔ ان واقعات کو ہندوستانی حکومت نے خطے کی بہبود، جمہوریت اور اقتصادی خوشحالی کو فروغ دینے والی پیش رفت کے طور پر پیش کیا ہے۔ تاہم ان مطلوبہ پیش رفتوں کے درمیان، خطہ متعدد مشکلات سے دوچار ہے جو اس کے شہریوں کے لیے پہلے سے ہی سنگین صورتحال کو بڑھا رہے

Read more

بل فائٹنگ میں کپڑا لال کیوں ہوتا ہے؟

ہمارے زمانے میں سیانے کہتے تھے پڑھو گے لکھو گے بنو گے نواب۔ کھیلو گے کو دو گے تو ہو گے خراب۔ اسی چکر میں الیکٹریکل، الیکٹرانکس، سول انجینئرنگ کے ساتھ کمپیوٹر انجینئرنگ کی تعلیم اس دور میں حاصل کرلی۔ جب کمپیوٹر کی اسپیلنگ لکھنے والے لوگوں کو بھی کمپیوٹر کی نوکری مل جاتی تھی۔ لیکن اس کا نقصان یہ ہوا کہ سعودی عرب کے دفاع المدنی (شہری دفاع) کے ساتھ کمپیوٹر ایڈوائزر کی نوکری کر کے پاکستان واپس آیا

Read more

گمبھیر مسائل میں گھرا پاکستان اور انتخابات 2024

نئی حکومت منتخب ہونے میں چند روز باقی رہ گئے ہیں، ملک نازک نوعیت کے متعدد چیلنجز میں گھرا کھڑا ہے، جبکہ عوام منتخب ہو کر آنے والی حکومت سے مسائل کے حل کے لیے فوری توجہ کی آس لگائے بیٹھے ہیں۔ عالمی مالیاتی اداروں کی جانچ پڑتال مطابق ملک کی متوقع شرح ترقی % 9۔ 2 فیصد سے نیچے گر کر مالیاتی سال 2023۔ 2024 میں % 2 فیصد یا اس سے کم % 9۔ 1 ہو گی۔ نازک

Read more

ممتاز شاعر اور انسانی حقوق کے رہنما حارث خلیق کے لئے خواجہ احمد عباس بین الاقوامی ایوارڈ

ممتاز شاعر اور انسانی حقوق کے رہنما حارث خلیق کو ان کی سہ لسانی شاعری (اردو، انگریزی اور پنجابی) نیز اعلیٰ تمدنی خدمات کے اعتراف میں 9 واں خواجہ احمد عباس بین الاقوامی ایوارڈ عطا کیا گیا ہے۔ ایوارڈ پیش کرنے کی تقریب کراچی پریس کلب میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں خواجہ احمد عباس کے اہل خانہ کے علاوہ ممتاز دانشور عارف حسن، ڈاکٹر شہلا نقوی اور ڈاکٹر خورشید حسنین اور مجاہد بریلوی کے علاوہ دیگر اہل دانش نے بھی

Read more

عمران خان سائفر سے کھیلنا بند کریں!

تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر الزام لگایا ہے کہ واشنگٹن سے بھیجے گئے سائفر میں پاکستانی حکومت کے خلاف ایک غیر ملک کی سازش کا انکشاف تھا۔ ’میں نے اس وقت بھی متنبہ کیا تھا کہ اگر اس معاملہ پر شدید ردعمل نہ دیا گیا تو مستقبل میں کوئی بھی وزیر اعظم کسی بھی ملک کے سامنے خود مختاری سے کھڑا نہیں ہو سکے گا بلکہ پرویز مشرف کی طرح ایک ہی فون پر

Read more

’انڈیا اب مسلمانوں کی تعمیرات کو ورثہ نہیں سمحھتا‘: نئی دہلی میں ایک اور تاریخی مسجد منہدم کر دی گئی

یہ مسجد نئی دہلی کے ’لوٹیئن ڈیلہی‘ نامی علاقے میں آتی ہے، جسے انگریزوں نے تقریباً ایک صدی قبل تعمیر کیا تھا۔ اس علاقے میں انڈیا کی پارلیمنٹ اور اہم وزارتیں بھی موجود ہیں لیکن انگریزوں نے مسجد کو ایک خصوصی محفوظ فہرست میں ڈالا تھا جس کے تحت اسے گرانے کی اجازت نہیں تھی۔

Read more

اس مرتبہ آزاد امیدواروں کی منزل کیا ہوگی؟

یہ بات 1992 ء کے دوران یا بعد کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھی کہ جس ٹیم کی جیت کے لیے پورے ملک نے ساری ساری رات دعائیں مانگی تھیں اس کامیاب ٹیم کا کپتان ہیرو سے ملزم اور پھر مجرم بن کر دس اور چودہ برس کی قید کاٹے گا۔ یہ تو درست ہے کہ اکثر مجرم اپنے جرم کا اعتراف ہی نہیں کرتے مگر جو شخص انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنے، احتساب کرنے، مجرموں

Read more

آر ٹی ایس نہ آر ایم ایس: اس بار الیکشن کمیشن نتائج کا اعلان کیسے کرے گا اور یہ نیا نظام کتنا قابل بھروسہ ہے؟

پاکستان میں عام انتخابات جیسے جیسے قریب آ رہے ہیں انتخابی مہمات اور دھاندلی کے خدشات سبھی میں تیزی آ رہی ہے۔ لیکن الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ نتائج مرتب کرنے اور ان کے اعلان کے لیے اس مرتبہ جو طریقہ کار رکھا گیا ہے اس میں دھاندلی یا نتائج بدلے جانے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔ الیکشن کمیشن اس سے پہلے استعمال ہونے والے آر ٹی ایس اور آر ایم ایس کو چھوڑ کر ایک تیسرے تجربے کی طرف کیوں گیا ہے اور کیا اس سے نوے ہزار چھ سو ستر پولنگ سٹیشنز سے بارہ کروڑ پچاسی لاکھ ووٹوں کا درست شمار ممکن ہو سکے گا؟

Read more

’والٹ 7‘: سی آئی اے کا ہیکنگ کا ہتھیار جس کی معلومات لیک کرنے پر سابق افسر کو 40 سال قید ہوئی

امریکی انٹیلیجنس ادارے سی آئی اے کے سابق افسر جوشوا شولٹ کو جمعرات کے روز ایجنسی کے زیرِ استعمال ہیکنگ ہتھیار ’والٹ 7‘ کے بارے میں وکی لیکس کو معلومات مہیا کرنے کے جرم میں 40 سال قید کی سزا سنائی دی گئی۔

Read more

بشریٰ بی بی کی بنی گالا منتقلی پر یاد آتے "داغِ دِل”

اندھی نفرت وعقیدت نے ہماری اکثریت کو بوکھلا دیا ہے۔ ٹھنڈے دل سے سوچنے کی عادت نہیں رہی۔سچ کیا ہے اسے جاننے کی تڑپ بھی معدوم ہو چکی ہے۔ بدھ کی صبح احتساب عدالت کے جج بشیر صاحب نے بانی تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ کو غیر ملکی سربراہان سے ملے قیمتی تحائف کو مبینہ طورپر ذاتی استعمال کے لئے توشہ خانہ سے سستے داموں خریدنے کے علاوہ چند نایاب اشیاءکو بازار میں بیچنے کے الزام میں سنگین سزائیں

Read more

اسلامی فوجداری قانون: زمرہ جات اور اصول

اسلامی فوجداری قانون، جسے ”فقہ العقوبات“ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کی بنیادیں شرعی اصولوں پر مبنی ہیں اور خالق، افراد اور معاشرے کے خلاف جرائم کا ازالہ کرتی ہیں۔ مغربی عدالتوں کے برعکس، روایتی شرعی عدالتوں میں جیوری یا استغاثہ کی بجائے، اسلامی فقہ کے مختلف مکاتب فکر کی بنیادوں پر اسلامی ججوں کے ذریعے مقدمات کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔ اسلامی فوجداری قانون کی بنیاد قانون کی حکمرانی ہے۔ یہ تصور دو ضروری اصولوں پر مشتمل

Read more

چلہ (چیلاہ) کی تیاری

دنیا میں گلوبل وارمنگ کی وجہ سے بہت ساری تبدیلیاں رونما ہو چکی ہیں۔ ان تبدیلیوں میں سے ایک بڑی تبدیلی موسمی تبدیلی ہے، ان موسمی تبدیلیوں میں سے ایک برفیلے علاقوں میں برف کا نہ پڑنا بھی ہے۔ موسم کی اس تبدیلی کا اثر پہاڑی خطوں کی ثقافت پر بھی پڑا ہے۔ چترال میں پرانے زمانے میں تقریباً چار مہینے سردی پڑتی تھی۔ ایسی سردی کہ جس کی وجہ سے معاشرتی زندگی مفلوج ہو کر رہ جاتی۔ لوگ گھروں

Read more

مزاحمتی بیانیہ پر مبنی بلوچ ادبی روایات

دھرنے کے اختتام اور اسلام آباد سے کوچ کر نے سے پہلے ڈاکٹر ماہ رنگ بلو نے کہا کہ ”آپ نے بلوچ عورت کو دہشت گرد قرار دے دیا، اسے اسلام آباد کے زندان میں رکھا۔ آپ نے اپنے اس برتاؤ سے بلوچ قوم کو جو پیغام دیا ہے ہم اس پیغام کو وہاں (بلوچستان) کے گھر گھر میں پہنچائیں گے۔ ہمارے یہاں (بلوچوں میں ) ہماری تاریخ اور تہذیب سے جڑی یہ روایت رہی ہے کہ ہم لوگ اشعار

Read more

ارمان امر ہو گئے

آج شہید پروفیسر ارمان لونی کی پانچویں برسی منائی جا رہی ہے۔ مزاحمتی سیاست کے قبیل سے تعلق رکھنے والے انہیں عقیدت کے نذرانے پیش کرتے ہیں۔ ارمان صاحب اگرچہ جسمانی طور پر ہمارے درمیان نہیں ہیں لیکن ان کے افکار و خیالات ہمارے رگ و پے میں سرایت کر چکے ہیں۔ یہ بھی بلاشبہ بہت بڑا سرمایہ ہے۔ ہمارے معاشرے میں عام طور پر چار قسم کے لوگ پائے جاتے ہیں۔ اول الذکر وہ لوگ ہیں جو خود کو

Read more

جمہوریت، انتخابی سیاست اور ہمارے رویے

جمہوریت ایک طرز حکومت ہے جس میں ریاستی نظم و نسق اور حکومتی بندوبست لوگوں کے سر ہوتا ہے۔ قدیم یونان کی شہری ریاستوں میں لوگ براہ راست امور مملکت میں حصہ لیتے تھے۔ وقت کے ساتھ ریاستوں کی جغرافیائی حدود میں توسیع ہوتی گئی اور آبادی میں بھی ہوشربا اضافہ ہوتا چلا گیا۔ فی زمانہ ریاستوں کی آبادی اتنی بڑھ چکی ہے کہ براہ راست لوگوں کی حکومت ممکن نہیں اس لیے اب جہاں جہاں جمہوری نظام قائم ہے

Read more

2024 کی ’انتخابی فلم‘ ناکام کیوں ہو رہی ہے؟

انتخابات 2024 میں 2018 کی ’انتخابی فلم‘ دکھائی جا رہی ہے۔ فلم کا ڈائریکٹر اور پروڈیوسر تو پرانا ہے لیکن اداکار تبدیل ہو گئے ہیں۔ یہ ’نئے‘ اداکار چونکہ پہلے بھی اس کردار میں منظر عام پر آتے رہے ہیں، اس لیے لوگ حیران و پریشان ہیں کہ اگر انہی پرانے آزمودہ و ناکام اداکاروں کو لانا تھا تو کم از کم کہانی ہی تبدیل کر دیتے۔ یہی وجہ ہے کہ اس انتخابی فلم کے فلاپ ہونے کے امکانات زیادہ

Read more

تقریب رونمائی سلیکٹر سے سلیکٹڈ تک

سنگھاسن پر کون؟ عام انتخابات سے گیارہ روز قبل پاکستانی سیاسی تاریخ و حالات حاضرہ پر عالمی شہرت کے حامل تجزیہ نگار مظہر عباس کے سیاسی کالموں کے مجموعے کی اشاعت، کراچی آرٹس کونسل میں اس کی تقریب رونمائی، پاکستان کی نمائندہ سیاسی جماعتوں کے نمائندوں، سیاسی علمیات سے وابستہ اور عملی صحافت سے پیوستہ مقررین کی شرکت۔ صاحب کتاب کی کرامت کہ سیاست و صحافت کے ساتھ علم و ادب بھی ایک چھت تلے تھے۔ اس تقریب میں کسی

Read more

خانپور سیاسی پلڑا کس کا بھاری: این اے 170 اور پی پی 258

جنوبی پنجاب کے سرائیکی وسیب میں واقع شہر خانپور کو عظیم صوفی بزرگ خواجہ فرید کی نگری کہا جاتا ہے۔ شہر کے انتخابی حلقے این اے 170 اور پی پی 258 بڑے اور وسیع ہیں۔ اس انتخابی حلقے میں شہر خانپور کے علاوہ چولستان، اور دوسری طرف لیاقت پور سے لے کر کوٹ سمابہ تک پہنچے ہوئے ہیں۔ مختلف سرائیکی اور پنجابی برادریوں کے علاوہ اردو سپیکنگ میں راجپوت، ملک، قریشی اور مغل برادریوں پہ مشتمل اس شہر کی سیاسی

Read more

عمران خان اور راحت فتح علی خان

آج کل راحت فتح علی خان اور عمران خان کے ستارے گردش میں ہیں، قوم کے دونوں سپوتوں کا برا وقت چل رہا ہے، دونوں پر مفسدات میں ملوث ہونے کا الزام ہے، ایک صاحب کو تو ٹرائل مکمل ہونے کے بعد سزائیں بھی سنا دی گئی ہیں، جب کہ صاحب سروسرور کا ابھی (میڈیا) ٹرائل چل رہا ہے۔ پہلے راحت کا قصہ سن لیجیے۔ پچھلے ہفتے ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں راحت پر حال دکھائی دیتے ہیں یعنی

Read more