پانی پت کی تیسری لڑائی۔ 14 جنوری 1761 ء

پانی پت کی تیسری لڑائی افغانستان کے بادشاہ احمد شاہ ابدالیؒ اور مرہٹہ سلطنت کے سپہ سالار سداشو راؤ بھاؤ کے درمیان 14 جنوری 1761 کو دہلی سے 60 میل دور شمال میں واقع پانی پت کے تاریخی مقام پر ہوئی۔ احمد شاہ ابدالیؒ ایک سچا اور کھرا، نیک سیرت، صالح، دلیر، جرا ت مند، حوصلہ مند اور مفاہمتی مسلمان حکمران، تجربہ کار جنگجو اور سپہ سالار تھا۔ احمد شاہ ابدالی جدید افغانستان کے بانی تھے۔ افغانی آپ کو احمد

Read more

ایک مزاحمت کار کی زندگی

یہ غالباً 2001 کی بات ہے پرویز مشرف کے اقتدار کے ابتدائی دن تھے الیکٹرانک میڈیا نسبتاً زیادہ آزادی کے ساتھ بہت سے ممنوعہ موضوعات پر کھل کر گفتگو کر رہا تھا۔ پرائیویٹ ٹی وی چینلز نئے موضوعات پر ٹاک شوز ریکارڈ اور نشر کر رہے تھے۔ ہمارے دوست عبدالحمید صاحب حال مقیم کینیڈا نے کچھ اہم دانشوروں کے انٹرویو کا ایک منصوبہ بنایا۔ یہ انٹرویوز ایک پرائیویٹ ٹی وی چینل سے نشر ہونے تھے۔ ہم نے پہلا انٹرویو آئی

Read more

مصر کا قدیم ادب

سائنس آنکھوں سے دیکھتی ہے، عملی طور پر مشاہدہ اور تجربہ کرتی ہے، اس کے بعد وہ یقینی صورت حال میں داخل ہوتی ہے۔ اس کے برعکس ”ادب“ نظریات اور تخیل پر بھی بھروسا کر لیتا ہے۔ ان دونوں باتوں کا نچوڑ یہی ہے کہ ادب اور سائنس ایک دوسرے کی ضد ہیں۔ اگر ایک سائنس کا سٹوڈنٹ تخیلاتی دنیا میں چھلانگ لگا دے تو وہاں وہ خیالات و نظریات کو غلط ثابت کرتا ہے، ایک ایسی دنیا آباد کر

Read more

سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کو دھچکہ، کیا جمہوریت مضبوط ہوگی؟

سپریم کورٹ نے رات گئے تحریک انصاف کے انتخابی نشان ’بلے‘ کے بارے میں فیصلہ سناتے ہوئے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا۔ اس طرح تحریک انصاف اپنے انتخابی نشان سے محروم ہو گئی ہے۔ اس کے بعد پارٹی لیڈروں نے اعلان کیا ہے کہ اب تحریک انصاف کے تمام امیدوار آزاد حیثیت میں انتخاب میں حصہ لیں گے۔ عدالت عظمی کے فیصلہ کے نتیجہ میں تحریک انصاف کو قومی و صوبائی اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں میں سے

Read more

بندیال عدلیہ کا زوال

سپریم کورٹ کی ”بندیال کورٹ“ نے جب مئی 2022 میں اسلام آباد میں عمران خان کے ممکنہ انتشار اور دھرنے کے مطالبے کے مقابلے میں پرامن جلسہ کرنے کی اجازت دی تو عمران خان نے سپریم کورٹ کے بنچ کے حکم کو ہوا میں اڑا دیا اور اپنے کارکنان سے کہا کہ وہ ”ڈی چوک“ میں جمع ہوں جہاں دھرنا دیا جائے گا، عدالت عظمی کے حکم کے برعکس جلسے کے بجائے دھرنا دینے اور پورے اسلام آباد کو خاکستر

Read more

تحریک انصاف بلے کے نشان سے محروم ہو گئی

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی انتخابات اور بلے کے انتخابی نشان کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی سے بلا واپس لینے فیصلہ سنادیا۔ سپریم کورٹ میں پشاور ہائی کورٹ فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر دوسرے روز سماعت ہوئی جو شام 7 بجے کے بعد بھی جاری رہی، جس کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا جو اب سنا دیا گیا ہے۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی

Read more

مستعفی ہونے کے باوجود بدعنوانی کے الزام میں سپریم کورٹ کے جج کے خلاف کیا کارروائی ہو سکتی ہے؟

پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ میں عمومی طور پر یہ روایت رہی کہ اگر کسی جج کے خلاف مِس کنڈکٹ یا بدعنوانی کے الزامات عائد ہوتے ہیں اور الزامات ثابت ہونے سے قبل ہی متعلقہ جج مستعفی ہو جائے تو اُس کے خلاف شکایات پر مزید کوئی کارروائی نہیں کی جاتی اور کیس داخل دفتر ہو جاتا ہ۔ تو کیا اب بھی یہی ہوگا یا کوئی نئی روایت پڑے گی۔

Read more

نینا عادل کی کتاب: مقدس گناہ

مصنفہ: صاحبہ تبصرہ: عرفان علی جناح (ڈنور) آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میں! رنگ تھے چار۔ رنگوں سے بھرا ہوا یہ ناول میرا ایک طلسمی تجربہ ٹھہرا۔ یا پھر مصنفہ کی محنت اتنی باریکیوں تک کو بیان کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ یہاں آپ کو رنگوں کی دنیا ملے گی۔ شبدوں میں جو رنگ ہوتے ہیں وہ ہر ورق کر نظر آئیں۔ مجھے تحریر، الفاظ اور خیالات کی بہتی ہوئی روانیوں نے بے حد لطف پہنچایا۔ میں نے

Read more

ججز کے استعفے: عمر بھر کی ریاضت رائیگاں

بلوچستان کے وکیل عبدالرزاق کو 6 جون 2023 کو نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ اس کیس کے وکیل امان اللہ کنرانی نے بینچ کے دو ججز جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس حسن اظہر پر الزامات عائد کیے تو جسٹس مظاہر نقوی نے کہا ”ہم کمزور نہیں“ ۔ اس پر امان اللہ کنرانی نے کہا کہ ”آپ جج بنیں تو ٹھیک“ ۔ پارٹی بنیں گے تو بولوں گا، پارٹی بننا ہے تو کرسی سے اتر جائیں۔

Read more

انتخابات 2024 میں مذہبی اقلیتوں کے مطالبات

انتخابات کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔ کچھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملات بھی چل رہے ہیں۔ زیادہ تر سیاسی پارٹیوں نے اپنے اپنے ٹکٹ تقسیم کر دیے ہیں اور امیدوار اپنی مہم بھر پور طریقے سے چلا رہے ہیں۔ مذہبی اقلیتوں سے امیدوار اور حامی براہ راست تو اپنی مہم نہیں چلاتے لیکن وہ اپنی بھرپور کاوش سے اپنی پارٹی اور اپنے پسندیدہ امیدوار کے لئے کام کرتے ہیں۔ مذہبی اقلیتوں کے کچھ افراد کا کہنا یہ بھی ہے کہ

Read more

تعلیم بھی مہنگائی کی نذر ہو چلی

وہ بلوچستان سے رخت سفر پنجاب کی طرف تعلیم کے ارادے سے باندھ کر ڈھیروں ساری دعاؤں سمیت رات کے آخری پہر میں بہت ساری امیدیں اپنی گٹھڑی میں باندھے روانہ ہوا۔ اس کے ارادے مضبوط تھے اور وہ تہیہ کرچکا تھا کہ اعلی تعلیم کے حصول کے لئے پنجاب بالخصوص لاہور کی کسی بہترین جامعہ میں داخلہ لے کر ان ساری خوابوں کو شرمندہ تعبیر کرے گا جو اس نے بلوچستان کی مٹی پر دیکھے تھے۔ مگر مہنگائی آڑے

Read more

بروقت غیرجانبدارانہ، منصفانہ انتخابات کیوں ضروری ہیں

پاکستان میں 8 فروری کے انتخابات کو ملتوی کرانے کی سازشیں تاحال جاری ہیں۔ زمینی حقائق سے لگتا ہے کہ تمام سازشیں ناکام ہوں گی اور انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے مگر انتخابات کے منصفانہ اور غیرجانبدارانہ انعقاد پر بہرحال اب بھی سوالیہ نشان ہے۔ 8 فروری کے انتخابات کی شفاف ساکھ اس وقت سب سے اہم معاملہ ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہیں۔ پاکستان اس وقت تاریخ کے بدترین سیاسی، معاشی، سماجی بحران سے دوچار ہے۔

Read more

پیپلز پارٹی کھوئی مقبولیت بحال کرنے کے مشن پر: وہ ’سازش‘ جس سے پنجاب کی مقبول ترین جماعت ’زوال‘ کا شکار ہوئی

1970 میں روٹی، کپڑا اور مکان کا نعرہ غریب اور درمیانے طبقات کے لیے انتہائی کشش کا حامل تھا اور اسی نعرے نے پیپلز پارٹی کو پاکستان میں ایک مقبول جماعت بنایا تاہم پارٹی کی سیاسی تاریخ میں ٹرننگ پوائنٹ 1985 کے غیر جماعتی انتخابات بنے کیونکہ پیپلز پارٹی نے ان انتخابات کا بائیکاٹ کیا اور ان میں حصہ نہ لیا۔

Read more

جسٹس اعجازالاحسن کا استعفیٰ: غیر ضروری قیاس آرائیوں سے گریز کی ضرورت

دو دن کے دوران سپریم کورٹ کے دو ججوں کے استعفوں سے ملک میں ایک سنسنی خیز صورت حال پیدا ہوئی ہے۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے گزشتہ روز اپنا استعفیٰ صدر عارف علوی کو بھجوایا تھا جو انہوں نے آج منظور کر لیا۔ آج جسٹس اعجازالاحسن نے آئینی شق 206 ( 1 ) کے تحت کوئی وجہ بتائے بغیر اپنا استعفی صدر کو بھجوا یا ہے۔ صدر کے نام خط میں جسٹس اعجاز کا کہنا تھا کہ ’وہ

Read more

دوستی کا ٹائی – این

سال تو کچھ ٹھیک سے یاد نہیں آ رہا، البتہ ایک دہائی قبل کی بات لگتی ہے کیونکہ تب تک صحرا نوردی شروع نہیں ہوئی تھی اور بن باس کے بھی دور دور تک آثار نہ تھے۔ پنجاب کی گرمیوں کا موسم تھا، لاہور جیسے بڑے شہر میں بھی بجلی حسبِ روایت ناپید تھی تو جسم و دماغ کو ٹھنڈا رکھنے کی غرض سے سب لوگ چھت پہ ہی براجمان تھے۔ بجلی تو اپنی درخشاں روایات کی پاسداری آج بھی

Read more

جم خانہ کلب کے انتخابات

تفریحی سرگرمیوں اور باہمی میل جول بڑھانے کے لیے شہروں اور دیہات میں ڈیرے اور تھڑے ہوا کرتے تھے، لیکن مغربی اقوام نے اسی مقصد کے لیے کلب کلچر کی داغ بیل ڈالی، جہاں یورپ کی ایلیٹ کلاس، لارڈز اور نائٹس اکٹھے ہوتے اور ہلہ گلہ کرتے، ان کلبوں میں شام ڈھلتے ہی تفریحی سر گرمیاں زور پکڑ جاتیں، کلب کے ریستوران میں کھانوں سے لطف اندوز ہوا جا رہا ہے، ڈانسنگ فلور پر موسیقی کی مدھر دھنوں پر جوڑے

Read more

حسن پرست شاعر، مصور اور خطاط: اسلم کمال

اب اس واقعے کو لگ بھگ تین دہائیاں ہو چلی ہیں، میں نے اپنے افسانوں کا مجموعہ ”بند آنکھوں سے پرے“ اسلم کمال کو پیش کیا تووہ اس کے سرورق کو کچھ دیر توجہ سے دیکھتے رہے پھر کہا ؛ ”میں اس کتاب کا سرورق بناتا تو یوں نہ بناتا، یہ کچھ اور ہوتا۔“ وہ سرورق ہمارے ایک دوست آفتاب عالم نے بنایا تھا۔ آفتاب شوقیہ مصور تھے۔ ایک روز یونہی بیٹھے بیٹھے میں نے کاغذ پر پنسل سے عورت

Read more

’یہ امتحان پی سی بی کے فیصلوں کا ہے‘: سمیع چوہدری کا کالم

مگر امتحان اکیلے شاہین آفریدی کا ہی نہیں، محمد حفیظ کی سربراہی میں جوڑی گئی اس نئی ٹیم مینیجمنٹ کا بھی ہے جو اپنے سخت گیر ڈسپلن کے نفاذ کے سبب کھلاڑیوں میں پہلے ہی مقبول نہیں ہے اور غیر متوقع نتائج کی صورت میں اس کے مستقبل پر بھی سوالیہ نشان اٹھتے دیر نہیں لگے گی۔

Read more

پرویز مشرف کیس کا فیصلہ: کیا آئینی جمہوریت کا راستہ ہموار ہو گیا؟

سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ دینے والی خصوصی عدالت کی حیثیت اور فیصلہ بحال کر کے ملک میں آئینی جمہوریت کا راستہ ہموار کرنے لیے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ تاہم اس ایک فیصلہ سے ملک میں جمہوریت کا مشکل سفر آسان نہیں ہو جائے گا اور نہ ہی اس پر وار کرنے والوں کے ارادوں کو ناکام بنایا جا سکے گا۔ ضروری ہو گا کہ اب عدالتیں ہی نہیں بلکہ سیاسی پارٹیاں اور متعلقہ

Read more

چار آدمی از ڈاکٹر امجد ثاقب: ایک مسحور کن متحرک کتاب

میرے ایک عزیز دوست اس روز بڑے دنوں کے اصرار کے بعد ملنے آئے تو انھوں نے دو عنایات فرمائیں ؛ ایک تو وہ پروفیسر سجاد حسین کی کتاب ”شکستِ آرزو“ واپس لے آئے اور دوسرا انھوں نے کتاب ”چار لوگ“ تحفتاً پیش کی۔ اب اس زمانے میں ایسے بھلے لوگ کہاں جو نا صرف ادھار لی ہوئی کتاب سود سمیت واپس کر دیں بلکہ انھوں نے اسے پڑھ بھی لیا ہو۔ امجد ثاقب صاحب ویسے تو اب بڑے معروف

Read more

سندھ کی اردو سپیکنگ کمیونٹی

کوئی پندرہ سال پہلے میں کوئٹہ سے بذریعہ جعفر ایکسپریس ٹرین پنجاب میں اپنے آبائی علاقے کی طرف آ رہا تھا۔ گاڑی میں دونوں ائر کنڈیشنڈ بوگیاں عید کے رش کے سبب مسافروں سے بھری ہوئی تھیں اور پنجاب و سندھ کی طرف لمبا سفر کرنے والے بعض مسافروں کو عید کے رش کی وجہ سے برتھ نہ مل سکی تھی۔ میرے کیبن کے باہر بھی ایک قدرے پریشان حال نیا شادی شدہ جوڑا کیبن کے باہر لگی سیٹوں پر

Read more

تاحیات نا اہلی ختم کرنے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ

پیر کے روز بالآخر سپریم کورٹ سے اس فیصلے کا ا علان ہو گیا جو حیران کن نہیں بلکہ متوقع تھا۔ گزرے برس کے 21 اکتوبر کے دن نواز شریف کی طویل وقفے کے بعد لندن سے اسلام آباد اور بعد ازاں لاہور آمد نے عندیہ دے دیا تھا کہ انہیں وزارت عظمیٰ کے منصب پر چوتھی بار بٹھانے کی کاوشوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس ضمن میں سب سے بڑی رکاوٹ ”تاحیات نا اہلی“ تھی جو ثاقب نثار

Read more

اکبر الہ آبادی کا مضمون اور ایک قرارداد

اکبر آلہ آبادی کی شاعری میں بغاوت اور قدامت پسندی کے اجزا کو الگ الگ کرنا ایسا ہی دشوار ہے جیسا ہماری تاریخ میں آزادی کی جدوجہد اور قدیم بندوبست کے احیا میں فرق کرنا۔ 1857 کی جنگ قابض غیر ملکی حکمرانوں کے خلاف بغاوت تھی یا مقامی باشندوں کے لئے حق حکمرانی کا حصول؟ اگر ہندوستان کے ساحلوں پر اترنے والے گورے اجنبی تھے تو وسط ایشیا سے نازل ہونے ہونے والے سلطان، مغل اور ابدالی حکمرانوں کا وادی

Read more

ایک اور ایک گیارہ: ایک اشتراکی معرکہ

مجھے یاد ہے بچپن سے لڑکپن تک ہمارا معمول یہ رہا کہ اِدھر گرمیوں کی چھٹیاں آغاز ہوتیں اور اُدھر ہم لائل پور یعنی فیصل آباد جانے کی تیاریوں میں مصروف ہو جاتے کیونکہ سکول بند ہونے سے ہفتوں پہلے ہی لائل پور سے نانا جان کی طرف سے دعوتی پوسٹ کارڈ موصول ہوجاتا تھا۔ دو ماہ وہاں کی کُھلی فضا میں گزارنے کے بعد لاہور کے قدیم علاقہ مزنگ کی گلیوں میں لوٹتے تو جانے کیوں وہ ہمیں پہلے

Read more

کرپشن: لے کے رشوت پھنس گیا ہے دے کے رشوت چھوٹ جا

وطن عزیز میں ہمیشہ سے یہ سنتے چلے آ رہے ہیں کہ کرپشن قابل نفرت عمل ہے اور اس کا خاتمہ مشترکہ کوششوں سے ہی ممکن ہے۔ سیاستدان بھی اس برائی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے دعوے اور وعدے کرتے رہے، لیکن اقتدار ملنے ہی اسی بہتی گنگا میں ہاتھ دھوتے رہے۔ ماضی میں ہر سیاسی جماعت نے کرپشن کے خاتمے، انصاف کی فراہمی اور میرٹ پر کام کے دعوے کیے لیکن اس حوالے سے ٹھوس عملی اقدامات دیکھنے

Read more

ایمسٹرڈیم کی ہیرا منڈی

آج کل محترمہ، بلکہ ہماری میم، بلکہ اس سے بھی زیادہ قریب، ہماری آدی نور الہدی شاہ آج کل یورپ کے دورے پر ہیں اور جہاں جاتی ہیں وہاں کی تصویریں اور ویڈیوز ہمارے ساتھ شریک کر رہی ہیں، گویا ہم بھی ان کے ساتھ ساتھ وہاں کی سیر میں ایک طرح سے شریک ہیں، لیکن ان کا کمال یہ ہے کہ ان تصویروں اور ویڈیوز میں ان کی اپنی خودنمائی کہیں دور دور بھی نہیں آ رہی ہے، بس

Read more

جی سی یونیورسٹی کے ایکٹنگ وی سی کے خلاف ڈینز اور ڈائریکٹر کا خط

جی سی یونیورسٹی لاہور میں ایکٹنگ وائس چانسلر احمد عدنان ملک کے اختیار سے تجاوز اور 9 جنوری کو ہونے والی سنڈیکیٹ میٹنگ میں بے ضابطگیوں پر یونیورسٹی کے ڈینز اور ڈائریکٹرز نے گورنر پنجاب جناب بلیغ الرحمن کو خط ارسال کر دیا۔ خط میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ آئندہ ہونے والے سنڈیکیٹ میں یونیورسٹی کے ڈین اور ڈائریکٹرز جو کہ سنڈیکیٹ کے مستقل ممبرز ہیں کو شامل نہیں کیا گیا اور نہ ہی ان سے ایجنڈا شیئر

Read more

عام انتخابات کی آمد آمد

عام انتخابات 2024 ء میں صرف ایک ماہ باقی ہے لیکن تاحال انتخابی سرگرمیاں شروع نہیں ہو سکیں۔ شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ عام انتخابات کے التوا کی سرگوشیوں میں متوقع امیدواران گومگو کی کیفیت میں ہوں۔ اسی سلسلے میں ایک شرارت یا سازش جمعہ 5 جنوری کو سینٹ کے اجلاس میں کی گئی لیکن ہمارے خیال میں اس کا 8 فروری کے انتخابات پر کچھ اثر نہیں ہو گا البتہ بین الاقوامی میڈیا میں بدنامی ضرور ہوئی۔

Read more

’دی بامبے پینٹنگولر‘ ٹورنامنٹ: جب کرکٹ ٹیمیں ہندو، مسلمان اور پارسی ہوا کرتی تھیں

کرکٹ کی تاریخ کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ ہندوستان میں کرکٹ کے ایسے مقابلے ہوتے تھے، جن میں ٹیمیں ریاستوں یا علاقوں کی بنیاد پر نہیں بلکہ مذاہب کی بنیاد پر بنتی تھیں۔

Read more

دنیا کے 100 مقبول ریستورانوں میں شمار کراچی کی زاہد نہاری: ’ہم نے کبھی بھی معیار اور ذائقے پر سمجھوتہ نہیں کیا‘

زاہد نہاری کی بنیاد 1980 میں صدر کی ایک دکان میں حاجی بخش الٰہی نے رکھی تھی جو تقسیم کے بعد انڈیا کے شہر دلی سے کراچی منتقل ہوگئے تھے۔ انھوں نے اس دکان کا نام اپنے بیٹے حاجی زاہد میاں کے نام پر رکھا۔

Read more

پیش گفتار

محمود الحسن سے میل جول کو اب دس برس تو ضرور ہو گئے ہوں گے۔ جوں جوں وہ قریب آ رہا ہے اور دل آویز ہوتا جا رہا ہے۔ اقبال کا مصرع: نوجوان و مثل پیراں پختہ کار اس کی شخصیت کی ایک اچھی تصویر بناتا ہے۔ اس کی دل بستگی بھی جوانوں سے زیادہ بوڑھوں کے ساتھ ہے۔ میں نے کئی بار اس سے کہا ہے کہ محمود! تمھاری دوستی ساٹھ برس سے کم کے آدمی سے نہیں ہو

Read more

بلاول بھٹو لاہور سے جیت بھی سکتے ہیں

پاکستان کی سیاست نے مولانا فضل الرحمٰن اور آصف علی زرداری، دو ایسے سیاست دان پیدا کیے ہیں جنہیں کوئی مات نہیں دے سکتا۔ کس وقت کون سی چال چلنی ہے، کون سا مہرہ پھینکنا ہے اور کس سے کیا بیان دلوانا ہے، یہ ان سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔ ان دونوں کی ایسی ایسی باتیں ہیں جو پاکستانی سیاست کا روزمرہ بن چکی ہیں۔ ان کی کئی چالیں اس ملک کی مشکل ترین سیاست میں قابل تقلید ہیں۔ پاکستان

Read more

شاہ بھٹائی کے کلام سے ’پنجاب‘ اور ’لاہور‘ کا ذکر کیسے گم ہوا؟

سندھ کے سرتاج شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کے کلام کے مجموعے ’شاہ جو رسالو‘ کی سندھی تاریخ اور سماج میں اہمیت اور اثر کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے سندھ میں عاشق اپنے محبوب کو اپنے پیار کا یقین دلانے اور منانے کے لئے شاہ بھٹائی یا ’شاہ جو رسالو‘ کی قسم اٹھاتا ہے تو اس قسم پر یقین کر لیا جاتا ہے۔ یہ ہی وجہ تھی کہ جب انور مقصود نے سندھی قوم کے بارے نازیبا الفاظ

Read more

گھمنڈی

چادر میں چھپی ہوئی عورت کی آنکھیں اور چہرہ بتا رہا تھا کہ وہ ایک خوبصورت اور نازک سی عورت ہے۔ مجھے یقین نہیں آیا کہ اس عورت نے قتل کیا ہے۔ یہ کیسے قتل کر سکتی ہے، وہ بھی کسی مرد کو ۔ اس کا شوہر اپنے دو بچوں کے ساتھ اسے جیل میں ملنے آیا تھا۔ دونوں بچوں کی عمر چار پانچ سالوں سے زیادہ نہیں ہوگی۔ اس نے ان دونوں کو اپنی گود میں بٹھایا ہوا تھا،

Read more

’بغاوت کی آواز‘ سمجھا جانے والا ریپ میوزک پنجابی معاشرے کا حصہ کیسے اور کیوں بنا؟

پنجابی موسیقی میں ریپ کی آمد نے پنجابی گلوکاروں اور گانوں کی پہنچ کو وسیع کردیا ہے۔ لیکن کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ’ریپ‘ جیسی غیر ملکی موسیقی نے پنجاب کی لوک موسیقی کو تباہ کر دیا ہے۔

Read more

ریاست جموں و کشمیر پر انڈین سپریم کورٹ کا فیصلہ کیا ہے؟

سپریم کورٹ آف انڈیا کی 5 رکنی بنچ نے 11 دسمبر 2023 کو چیف جسٹس ڈی وائی چندرا چوڑ کی سربراہی میں تمام فریقین کے دلائل سننے کے بعد متفقہ طور ’جموں کشمیر تنظیم نو بل کے تحت کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور اسے دو یوٹیز میں تقسیم کرنے کے انڈین مرکزی حکومت کے 2019 کے فیصلے کی صداقت کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر فیصلہ صادر کرتے ہوئے مودی سرکار کے 5 اگست 2019 کے اقدام کو

Read more

نیو یارک یاترا

امریکہ اور کینیڈا جانا کبھی ہمارا خواب ہوا کرتا تھا۔ لیکن پاکستان میں رہتے ہوئے مڈل کلاس طبقے کے لئے ایسا سپنا دیکھنا بھی شجر ممنوعہ ہے۔ اور ہم جیسے لوگوں کے ایسی خواہشات یا تو خواب ہی رہتی ہیں یا پھر اس وقت پوری ہوتی ہیں جب ان سے لطف اٹھانے کا وقت گزر گیا ہوتا ہے۔ میں شاید مڈل کلاس کے ان خوش نصیب لوگوں میں سے ہوں، جس نے جو چاہا اسے مل گیا۔ کینیڈا آ کر

Read more

سرتاج عزیز تحریک پاکستان کے کارکن، ’وہ سیاستدان نہیں تھے مگر سیاستدانوں کو ان کی طرح کا ہونا چاہیے‘

سرتاج عزیز یہ سمجھتے تھے کہ پاکستان کسی عسکری قوت کے نتیجے میں نہیں بلکہ جمہوری جدوجہد اور ووٹ کے ذریعے بنا مگر پھر یہاں جمہوری عمل اور ووٹ کا تسلسل 75 برسوں تک نہ دیکھ سکے۔ وہ جدید معاشی اصلاحات کے بانی تھے مگر بدقسمتی سے ملک میں جمہوری تسلسل نہ ہونے کی وجہ سے ان کے وژن پر عملدرآمد نہ ہو سکا۔

Read more

بلاول کا لاہور سے انتخاب لڑنا اور نون لیگ کا اضطراب

جیسے جیسے انتخابات کی تاریخ قریب آتی جا رہی ہے نون لیگ کا فشار خون بھی انتہائی حدود کو چھوتا جا رہا ہے۔ انتخابی رن ابھی تک سرد نظر آ رہا ہے، سوائے پاکستان پیپلز پارٹی کے کوئی سیاسی جماعت عوام سے رابطے میں نہیں ہے۔ تحریک انصاف کو انتخابات لڑنے کے لیے موافق سہولیات اور میدان میسر ہی نہیں ہے۔ ان کے اکثر رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو چکے ہیں یا پھر جو باقی بچے ہیں انہیں مختلف

Read more

کیا ’سچ‘ اخلاقی بندشوں سے ماورا ہوتا ہے؟

کسی بھی تصور مسئلے یا قضیے کا تجزیہ کیے بغیر اسے سمجھنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ انسانی عقل تجزیہ اور ترکیب کے عمل سے گزرے بغیر حقیقی ادراک حاصل نہیں کر سکتی۔ تجزیہ کو ہم یہاں خاص معنوں میں استعمال کر رہے ہیں۔ تجزیہ کا لغوی مطلب ہوتا ہے چیزوں کو ان کے اجزائے ترکیبی میں بانٹ کر دیکھنا۔ ہر جزو کو بغور دیکھنا۔ چیز کو ہر دو زاویوں سے پرکھا جائے گا، جزوی اور کلی۔ سچ کیا ہوتا ہے؟

Read more

اپنے گریبان میں جھانکنے کے حکم کی تعمیل

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ صاحب نے لاہور میں ایک دھواں دھار پریس کانفرنس میں ان شہریوں کو اپنے گریبان میں جھانکنے کا حکم دیا ہے جنہوں نے اسلام آباد میں احتجاج کرنے والے بلوچ بہن بھائیوں پر پولیس تشدد کی مذمت کرنے کی جسارت کی تھی۔ نگران وزیراعظم نے فرمایا کہ یہ 1971 ہے اور نہ اب کوئی بنگلہ دیش بننے جا رہا ہے۔ انہوں نے بلوچستان میں ہتھیار اٹھانے والے علیحدگی پسندوں کو دشمن ممالک کا ایجنٹ قرار

Read more

بین المذاہب ہم آہنگی کیوں ضروری ہے؟

پچھلے ماہ مجھے ایک گروپ کے ساتھ لاہور کے کچھ مذہبی اور تاریخی مقامات دیکھنے کا موقع ملا۔ اس گروپ کی خوبصورتی یہ تھی کہ اس میں مختلف مذاہب کے لوگ شامل تھے۔ فی الحال مختلف گروپ سے مراد مسیحی اور مسلم ہی لوگ تھے جس کو ارینج ہمارے علاقہ کی ایک مشہور سماجی تنظیم ایوارڈ کے ایک پروگرام ”اڑان“ نے کیا تھا۔ گروپ میں زیادہ تعداد نوجوان لڑکے لڑکیوں کی تھی جن کی عمریں کوئی لگ بھک سولہ سے

Read more

حرمین شریفین میں چند روز

کافی سالوں سے تمنا تھی کہ اللہ تعالٰی اور اس کے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے حضور حاضری دی جائے۔ منظوری کا بڑی بے تابی سے انتظار تھا۔ یہ بھی خواہش تھی کہ یہ حاضری والد صاحب کے ساتھ دی جائے تاہم ان کی صحت اور تین اکتوبر 2023 ء کو ان کے وصال کی وجہ سے یہ ممکن نہ ہو سکا۔ موسم سرما کی تعطیلات کی وجہ سے یہ حاضری 25 دسمبر 2023

Read more

سنہ 2024 میں ریلیز ہونے والی وہ انڈین فلمیں جن کا لوگوں کو بے صبری سے انتظار ہے

اب جب ہم اگلے سال کا خیر مقدم کر رہے ہیں تو 2024 میں ایسی کون سی فلمیں ہیں جس کا فلم بینوں کو ابھی سے ہی انتظار ہے اور انھوں نے پہلے ہی شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر رکھی ہے۔

Read more

سینیٹ کی ’فوج مخالف پروپیگنڈا کرنے‘ پر 10 سالہ نااہلی کی تجویز: ’جو لائن سے ہٹے گا، اسے ہم دیکھ لیں گے‘

پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ سے ایک قرارداد اکثریت رائے سے منظور کی گئی ہے جس میں پاکستانی فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر ’منفی پروپیگینڈا‘ کرنے والوں کو 10 سال کے لیے پبلک آفس سے نااہل قرار دینے سمیت سخت سزاؤں کی تجویز شامل ہے۔

Read more

کورونا وائرس کی JN-1 قسم کیا ہے جس کا ممکنہ پھیلاؤ پاکستان میں لوگوں کو شدید بیمار کر رہا ہے؟

گذشتہ ہفتے عالمی ادارۂ صحت کی جانب سے بھی کورونا وائرس کی نئی قسم JN-1 کے پھیلاؤ کے حوالے سے وارننگ جاری کی گئی تھی۔ پاکستان میں تاحال اس حوالے سے ٹیسٹنگ کی سہولت تو میسر نہیں ہے لیکن ڈاکٹروں کو خدشہ ہے کہ موسمِ سرما کورونا کی علامات والے اکثر مریضوں کو کورونا کی نئی قسم نے متاثر کیا ہے۔

Read more

پس ثابت ہوا امریکا یاروں کا یار ہے

سامانِ مرگ و حرب ساختہ امریکا ہے۔ اسرائیل تو بس غزہ اور غربِ اردن اذیت ساز لیبارٹری میں چابک دست نسل کشی اور صنعتی پیمانے پر املاکی بربادی کے لیے تیار اس سامان کا آزمائشی آپریٹر ہے۔اسرائیل کے ایک مقبول ٹی وی چینل بارہ کے مطابق سات اکتوبر تا تئیس دسمبر امریکا سے آنے والی دو سو سترہ کارگو پروازوں اور بیس مال بردار بحری جہازوں کے ذریعے دس ہزار ٹن جنگی ساز و سامان اسرائیل میں اتارا جا چکا

Read more

کاغذات نامزدگی کے استرداد کی بنیادی "غلطیاں”۔

8 فروری 2024ء کے انتخاب میں حصہ لینے کے خواہش مند تحریک انصاف کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی تھوک کے حساب سے مسترد کر دئیے گئے ہیں۔ آئندہ دس دنوں تک مسترد شدہ کاغذات والے عدالتوں سے انصاف کی دہائی مچائیں گے۔ میرے وہمی ذہن کو اگرچہ یہ خدشہ لاحق ہے کہ انصاف کے خواہاں افرا د کی کثیر تعداد انتخابی ریس سے باہر رکھی جائے گی۔ ذاتی طورپر میں تحریک انصاف کے صف اوّل کے رہ نماﺅں کے بغیر

Read more

9 مئی۔ دھند گہری ہورہی ہے!

9 مئی کی منصوبہ بند غارت گری پر مسلح افواج کا ردّعمل قطعی، غیرمبہم اور دوٹوک تھا۔ کہا گیا”یہ قومی تاریخ کا سیاہ باب ہے۔ سیاست کا لبادہ اوڑھے اقتدار پرستوں نے وہ کچھ کرڈالا جو پچھتر سالوں میں ہمارا دشمن بھی نہ کرسکا۔ ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف بغاوت (Rebellion) کی آگ بھڑکانے والوں کو قانون کے شکنجے میں کسا جائے گا۔ فسادیوں کے بدنما چہرے انسانی حقوق کے پرفریب پردوں میں چھپنے نہیں دیں گے۔ 9 مئی

Read more

کیا عمران خان آٹھ فروری کے انتخابات میں حصہ لے سکیں گے؟

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعد یہ بحث اب بھی جاری ہے کہ کیا وہ آٹھ فروری کو الیکشن لڑ سکیں گے یا نہیں؟ آخر عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کیوں ہوئے اور الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعد امیدواروں کے لیے کیا راستے موجود ہیں۔

Read more

نئے سال کا استقبال

آغا حسن عابدی ایک ذہین اور دور اندیش بینکر تھے۔ 1972 ء میں انہوں نے بینک آف کریڈٹ اینڈ کامرس انٹرنیشنل یعنی بی سی سی آئی کی بنیاد رکھی۔ اس بینک کی رجسٹریشن لگسمبرک میں ہوئی اور اس کا ہیڈ آفس برطانوی دارالحکومت لندن کے علاوہ کراچی میں بھی قائم کیا گیا۔ اپنے قیام کے دس برس میں ہی بی سی سی آئی نے دنیا کے 78 ممالک میں اپنی برانچز بنا لیں اور اس کے اثاثے 20 بلین ڈالرز

Read more

نگران وزیر اعظم کی باتیں

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے لاہور میں ایک جذباتی پریس کانفرنس میں پہلی بار اسلام آباد میں بلوچ مظاہرین کے احتجاج اور ان پر پولیس تشدد پر بات چیت کرتے ہوئے، ہر قسم کی نکتہ چینی کو مسترد کیا ہے۔ ان کا دعویٰ تھا کہ 98 فیصد بلوچ پاکستان کے حامی ہیں۔ ملک میں ایک ’نیا بنگلہ دیش‘ بننے کی باتیں کرنے والوں کو خبر ہونی چاہیے کہ ’نہ یہ 1971 ہے نہ ہی کوئی بنگلہ دیش بننے

Read more

شرپسندی سے مظلومیت کا سفر

9 اور 10 مئی کی منظم بغاوت کے وقت پوری تحریک انصاف ملک بھر میں ایسے سڑکوں پر اودھم مچا رہی تھی جیسے وہ پے در پے دشمن کے قلعے فتح کر رہی ہے۔ جناح ہاؤس لاہور کو جلانا ہو، پشاور میں ریڈیو پاکستان کی بلڈنگ جلانا ہو یا راولپنڈی میں جی ایچ کیو کے گیٹ پر حملہ ہو، ہر طرف ملک میں آگ لگادی گئی۔ یہ معمول کی کوئی گرفتار پر عوامی ردعمل نہیں تھا بلکہ ایک منظم بغاوت

Read more

بات

ساری بات میں بات ہی یہی ہے کہ کوئی بات ہی نہیں۔ اگر کوئی بات ہوتی تو اب تک سامنے آ گئی ہوتی۔ جو بغل میں سے چھریاں نکال کر سامنے آ جائیں، وہ بات کرنے والے رہے ہی نہیں۔ یہ جو منہ ہلا رہے ہیں اور اچھل رہے ہیں، بات نہیں کر رہے صرف بلوا کر رہے ہیں۔ ان کی مجبوری کو سمجھیں تو بات کی گرہ کھل جائے گی۔ یہ ہو نہیں سکتا کہ بندہ شاہ کا مصاحب

Read more

اکلیمپسیا جو حاملہ عورت کو موت کے منہ میں بھی لے جاسکتا ہے

’ڈاکٹر صاب۔ ایکلیمپشیا آیا جے! ‘
لیبر روم کی آیا کی پکار سنتے ہی کھلبلی مچ جاتی، جو جہاں ہوتا بھاگ اٹھتا۔

سامنے اسٹریچر پر ایک عورت دنیا و مافیہا سے بے خبر آڑی ترچھی لیٹی نظر آتی۔ منہ سے بہتے ہوئے جھاگ، بھنچے ہوئے دانت، اوپر کو پھری ہوئی آنکھیں، جھٹکے کھاتا جسم، بازو اور ٹانگیں بندھی ہوئی، پیشاب اور پاخانے میں لتھڑے ہوئے کپڑے۔

’ماسی اسے ڈارک روم میں شفٹ کرو جلدی‘ ۔ ’سسٹر جی کینولا پاس کریں‘ ۔ ’انجیکشن ویلیم لگائیں جلدی‘ ۔ ’منہ میں ماؤتھ گیگ دیں‘ ۔ ’بلڈ پریشر چیک کریں‘ ۔ ’پیشاب کی نالی بھی ڈال دیں‘ ۔ ’البومن چیک کر کے بلڈ انویسٹی گیشنز بھیج دیں ارجنٹ‘ ۔

Read more

الیکشن کے سال میں انڈیا کا حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ اور پاکستان کا انکار کسی نئے تنازعے کا پیش خیمہ ہے؟

انڈیا اس وقت حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کیوں کر رہا ہے اور کیا پاکستان اور انڈیا ایک بار پھر کسی نئے تنازع کا حصہ بننے جا رہے ہیں۔ اس متعلق بی بی سی اردو نے دونوں ممالک کے ماہرین سے بات کر کے اس معاملے کو سمجھنے کی کوشش کی ہے۔

Read more

احمد سلیم، مارکسی دانشور اور بے باک انقلابی

ہماری دھرتی کے ایک انتہائی قابل قدر شاعر، محقق، مفکر، آرکائیوسٹ، ترقی پسند ادیب، مارکسی دانشور اور انسانی حقوق کے علم بردار ہمارے پیارے ساتھی، کامریڈ احمد سلیم اتوار 10 دسمبر کو سماجی استحصال سے پاک معاشرے کے سپنے بنتے اور ایک نئے سویرے کی امید جگاتے، اپنے جگر کے عارضے سے ہار کر ہم سے جدا ہو گئے۔ انہوں نے اپنی ساری زندگی ملک کے مظلوم، محکوم اور پسے ہوئے طبقات، کسانوں، مزدوروں، عورتوں، مذہبی اقلیتوں اور غیر منصفانہ

Read more

سب کا اپنا اپنا چاند

سطح سمندر سے تقریباً 2100 میٹر کی بلندی پر واقع اپنے آبائی گاؤں، ارنیاں سراں میں آج کی رات ایک بار پھر چودھویں کا چاند اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ چمک رہا ہے، آج دسمبر 2023 کی اٹھائیسویں رات ہے اور تین دن بعد 2024 شروع ہو جائے گا، مگر میں آج اس چودھویں کے چاند میں وہ تمام چیزیں تلاش کرنے کی کوشش کر رہا ہوں جو بچپن میں بڑی آسانی سے دکھائی دے جاتی تھیں اور

Read more

عمران خان سمیت تحریک انصاف کے متعدد رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد: ’اب مائنس ون انتخابات کی راہ ہموار کی جا رہی ہے‘

پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کی جانب سے شائع کی گئی ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں میں سے تقریباً 90 فیصد کاغذاتِ نامزدگی مسترد کر دیے گئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف نے اتنی بڑی تعداد میں اپنے امیدواران کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کو انتخابی عمل میں بدترین دھاندلی قرار دیا ہے۔

Read more

جھومر والا چک

برسوں پرانی بات ہے کہ موجودہ لائل پور سے کچھ فاصلے پر ایک چھوٹا سا گاؤں تھا۔ جو نہایت سر سبز و شاداب تھا۔ اس گاؤں کے لوگ کھیتی باڑی سے وابستہ تھے۔ سورج کی آنکھ کھلتے ہی صبح کے وقت پرندوں کا چہچہانا شروع ہو جاتا تھا۔ ہوا کی انگلیاں ساز قدرت پہ راگ ملہار چھیڑتی تھیں۔ ہرے بھرے لہلہاتے کھیتوں کے درمیان کچے آنگنوں سے اٹھتا ہوا دھواں مٹی کی خوشبو گاؤں کے سادہ لوح افراد کے کندن

Read more

عقاب صفت سفارت کاری کے نتائج

مکرمی نصرت جاوید اس بندہ کم مایہ ہی کے استاد نہیں، ان گنت پاکستانی صحافیوں کے لئے پیشہ ورانہ مہارت، بے خوف خبر رسانی اور ذہنی دیانت جیسے اصولوں کی استقلال کے ساتھ پاس داری پر روشنی دکھانے والوں میں شمار ہوتے ہیں۔ ان کے اخباری کالم کا بالاستیعاب مطالعہ قومی معاملات کی تفہیم کے لئے ایک مسلسل درس کا درجہ رکھتا ہے۔ سفارتی زبان کی باریکیوں پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ مثلاً جس صورت حال کو ایک نوآموز صحافی

Read more

نوجوانوں کے سیاسی شعور کی قربان گاہ

پاکستان پیپلز پارٹی نے 1967 میں لاہور میں ڈاکٹر مبشر حسن کے گھر سے اپنے سفر کا آغاز کیا تو اس وقت اس کے بانی ارکان اوسط عمر 34 سال تھی۔ خود ذوالفقار علی بھٹو 39 سال کے تھے۔ غلام مصطفے ٰ کھر، حیات محمد خان شیر پاؤ، رفیع رضا کی عمر تیس سال تھی جب کہ کراچی یونیورسٹی کے طالب علم رہنما معراج محمد خاں ان سے بھی کم عمر تھے۔ بعد میں یہی لوگ ان کی کابینہ کے

Read more

سلطان رشک اور گوجر خان

05 دسمبر 2023 ء دبستان راولپنڈی کے لئے غم و اندوہ کا دن تھا کہ اس روز وہ شخص دنیائے فانی سے رخصت ہوا جس نے کئی دہائیوں تک راولپنڈی کی ادبی فضا ء میں تلاطم برپا کیے رکھا، غالباً 2004۔ 05 کی بات ہے جب لیاقت روڈ پر گورڈن کالج کے سامنے اترائی میں پی ایم اے ہاؤس کے ساتھ ماہنامہ ”نیرنگ خیال“ کے دفتر میں سلطان رشک سے ملاقاتوں کا آغاز ہوا اور پھر کم ازکم پانچ سال

Read more

ننگے پاؤں (3)

تختی کی گاچنی اور پہلا باغی میری ماں نے لکڑی کی تختی پر گاچنی ملی اور سوکھنے کے لئے اسے دھوپ میں رکھ دیا۔ اگلے دن میں نے سکول میں داخل ہونے جانا تھا جب میں ڈرا سہما سکول پہنچا تو سامنے سکول کیا تھا بس غالب کا معروف مصرع تھا بے درو دیوار سا اک گھر بنایا چاہیے ریلوے لائن کے قریب، چار دیواری کے بغیر ایک میدان سا تھا جس کے آخر میں کچھ کمرے تھے۔ چاردیواری ہی

Read more

جبری گمشدگیاں، آئین سے متصادم ریاستی جبر

ریاستیں اپنا وجود قائم رکھنے کے لیے عوام و الناس میں کئی طرح کے ابہام پیدا کرتی ہیں تاکہ وہ ان کے تابع رہیں مگر اس میں عدم توازن کے سبب وہ خود اپنے ہاتھوں اپنا وجود خطرے میں ڈال دیتی ہیں۔ ریاستی معاملات کو احسن طریقے سے چلانے کے لیے جب آئین اور قوانین موجود ہیں تو پھر ماورائے آئین و قانون جو بھی قدم اٹھایا جائے گا اس سے خوف و ہراس پیدا ہونے کی بجائے نفرت اور

Read more

نظری تصوف : اک تعارف (3)

گزشتہ دو مضامین میں ہم نے تصوف کی تحریک کا مسلم دنیا میں آغاز اور گیارہویں صدی عیسوی تک اس کے ارتقاء اور پھیلاؤ پر بات کی تھی۔ جس میں یہ دیکھا تھا کہ کیسے اخلاق اور روحانیت سے متعلق صوفیوں کے ہاں پہلے عملی اور بعد ازاں علمی پہلوؤں کی طرف پیشرفت ہوئی۔ ابن خلدون کے مطابق گیارہویں صدی سے صوفیوں نے اپنے خفیہ نظریات کو زیادہ زور و شور سے عام کرنا شروع کیا اور یوں دیکھتے ہی

Read more

استقامت میں کرامت ہے

مالی لحاظ سے اس کا تعلق ایک انتہائی غریب خاندان سے تھا، اس کا باپ معذور تھا اور گاؤں کی مسجد کا امام تھا جس پر ایک بڑے کنبے کا بوجھ تھا۔ اپنی ایک بہن اور پانچ بھائیوں میں وہ ایک انتہائی ذہین اور لائق طالبعلم تھا، سکول کے امتحانات میں ہمیشہ پوزیشن حاصل کرتا تھا۔ اس کی آنکھوں میں ہمیشہ چمک اور کچھ کر گزرنے کی جستجو جھلکتی رہتی تھی۔ میٹرک کے بعد باوجود وسائل کی کمیابی کے اس

Read more

غالب کی سالگرہ

27 دسمبر 1797 مرزا اسداللہ خان غالب کا یوم ولادت ہے اور 15 فروری 1869 کو وہ ہمیشہ کے لیے امر ہو گئے میری طرح آپ میں سے بہت سے ایسے دوست ہوں گے جن کا باقاعدہ شعر و ادب سے تعلق تو نہیں مگر میری طرح انھوں نے بھی اپنی زندگی میں کئی بار غالب سے ان کے اشعار اور نثر کے ذریعے زندگی کی نا انصافی ’سفاکی‘ کج ادائی ’بے وفائی‘ بے ڈھنگے پن وغیرہ وغیرہ کو سمجھنے

Read more

بالی وڈ فلم ”مست میں رہنے کا“ اور پاکستانی کلچر

پاکستان اور اس کا ہمسایہ ملک جو ایک ارب چالیس کروڑ کے قریب آبادی رکھتا ہے وہ دونوں اور جنوبی ایشیا کے دیگر ممالک اس وقت ٹرانسفارمیشن آف کلچر کے بہت بڑے دور سے گزر رہے ہیں۔ لباس، لائف اسٹائل، رواج، کھانوں، زبان یہاں تک کے ادب و آداب کے طریقوں میں بھی بڑی تبدیلی آ رہی ہے۔ ہالی وڈ کے بعد بالی وڈ ہی دنیا کی دوسری بڑی فلم انڈسٹری ہے جہاں اس وقت آٹھ لاکھ سے زیادہ لوگ

Read more

دنیا کا معروف دانشور لیکن اپنے ہی گھر میں اجنبی

’تم اپنے چراغوں کی حفاظت نہیں کرتے‘ کے سلسلے کی ساتویں قسط بر صغیر ہند کی بیسویں صدی نے اپنے مکینوں کو دو ایسی ’اقبال‘ نام کی شخصیات سے نوازا جنہوں نے اپنے اقبال کو معراج تک پہنچا دیا۔ ایک مشرق میں ہی رہتے ہوئے اپنی فکر اور شاعری کے ذریعے سے مسلمانوں کے لئے خودی اور عشق کا پیامبر بنے۔ دوسرے ’اقبال‘ مغرب میں رہتے ہوئے تدریس، سیاسی سر گرمیوں، تجزیہ نگاری، اور صحافت کے ذریعے سے بے خوف

Read more

ریلوے سٹیشن کا رومانس – مکمل کالم

ہم لاہور سے روانہ ہوئے تو دوپہر کا ایک بج رہا تھا، خیال تھا کہ شام تک میانوالی کی حدود میں داخل ہوجائیں گے، مگر وہاں پہنچتے پہنچتے رات ہو گئی۔ قصور ہمارا اپنا تھا، برادرم گلِ نوخیز اختر کو چائے کی طلب ایسے ہوتی ہے جیسے کسی نشئی کو ہیروئن کی، ادھر گاڑی موٹر وے پر چڑھی ادھر موصوف نے ’چائے چاہیے‘ کا نعرہ لگایا، چار و ناچار ہمیں پہلی بریک سکھیکی پہ لگانی پڑی۔ حسبِ عادت موصوف نے

Read more

مسنگ پرسنز، اکبر بگٹی، پنجاب کے مخالفین اور کچھ دوسری باتیں

آمر مشرف کے دور میں جب مسنگ پرسنز پر بات کرنے کی آزادی نہ تھی اور سب خوف کھاتے تھے کہ بات کی تو اٹھا لیے جائیں گے تو عین ان ہی دنوں خاکسار نے مسنگ پرسنز کے لیے آواز اٹھانے والی تنظیم ”ڈیفنس فار ہیومین رائٹس“ کی چیئرپرسن ممتاز خاتون آمنہ مسعود جنجوعہ (جن کے اپنے شوہر بھی مسنگ پرسنز میں شامل تھے اور ہیں ) کا لاہور کے ماہنامہ ”پولیٹیکل سین“ کے لیے زبردست انٹرویو کیا تھا، جو

Read more

ریاض الجنہ: ’میرے شوہر کو تو جانے دیا مگر میں روضہ رسول دیکھے بغیر واپس آ گئی‘

سعودی حکام نے زائرین کی بڑی تعداد کے باعث ریاض الجنہ میں وبا سے بچنے کے حفاظتی اقدامات کے طور پر نہ صرف زائرین کے لیے مختلف اوقات مقرّر کیے بلکہ یہاں آنے کی حد بھی مقرر کر دی۔

Read more

تحریک انصاف کی انتخابات کے لیے حکمت عملی

8 فروری 2024ء کے انتخاب کے لیے اتوار کی شام کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا عمل مکمل ہوا تو میرے وسوسوں بھرے دل میں خدشہ ابھرنا شروع ہو گیا کہ تحریک انصاف انتخابی عمل کو درحقیقت احتجاجی تحریک میں بدلنا چاہ رہی ہے۔ اسے یقین ہے کہ مقتدر کہلاتی قوتیں عمران خان کو اقتدار میں لوٹتا ہوا دیکھنا نہیں چاہتیں۔ ان سے جند چھڑانے کے لیے تین بار وزیر اعظم رہے نواز شریف کے ساتھ کچھ ’بندوبست‘بھی طے ہوچکا ہے۔

Read more

امریکہ کا 6 جنوری اور ہمارا 9 مئی!

9 مئی کے حوالے سے ”تحریک انصاف“ کا معاملہ ایک گورکھ دھندا بنتا جا رہا ہے۔ تو کیا یہ محض ایک واہمہ تھا؟ کوئی اشتباہِ نظر تھا؟ کسی جادوگر کی ساحری تھی جس نے ہماری آنکھوں اور دل و دماغ میں کچھ نقوش ثبت کردئیے اور ہم اِن ” تخیلاتی ہیولوں“ کو حقیقی مناظر سمجھ بیٹھے؟ اگر ایسا نہیں اور تحریکِ انصاف واقعی 9 مئی کو دفاعی تنصیبات پر حملوں کے ذریعے فوج میں بغاوت ابھارنے اور آرمی چیف کا

Read more

مریم نواز خاتون کے لئے مشعل راہ

پاکستان میں قدآور سیاسی خواتین لیڈر و شخصیات میں فاطمہ جناح، بیگم نسیم ولی خان، بینظیر بھٹو، کلثوم نواز کے نام سب سے نمایاں ہیں۔ یہ خواتین اپنے دور کے ڈکٹیٹروں سے ٹکرائی اور عوام کی آواز بنی رہی۔ اس کے ساتھ انہوں نے اپنی جماعتوں کے وجود کو ختم نہ ہونے دیا۔ ان چاروں خواتین کی جمہوریت کے لئے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ تاریخ میں ہمیشہ ان کو اچھے الفاظ سے یاد کیا جاتا رہے گا بلکہ آج بھی

Read more

سمجھوتہ

  یہ مئی 1977 کی بات ہے جب وطن پاک میں سیاسی کشیدگی اور ہنگامہ خیزی عروج پر تھی۔ حکومت وقت نے تعلیمی ادارے بند کر دینے تھے۔ ان فرصت کے لمحات کو مصروفیت میں بدلنے کی خاطر میں بڑے بھائی کے پاس لاہور جانے کی تیاری کرنے لگا۔ بھائی کی دکان بیرون موچی گیٹ میں واقع تھی۔ میں چنیوٹ سے لاہور جانے کے لئے بس اسٹینڈ روانہ ہوا اور لاہور جانے والی بس میں سوار ہوا۔ جن صاحب کے

Read more

سیاست اور عدم برداشت کا پودا!

انتخابات کا موسم قریب آتے ہی سیاسی منظر نامے میں گہما گہمی دکھائی دینے لگی ہے۔ یہ دیکھ کر بہت اچھا لگ رہا ہے کہ انتخابات کے انعقاد کے ضمن میں جو بے یقینی کی کیفیت موجود تھی، وہ دھندلا گئی ہے۔ اس کا سب سے زیادہ کریڈٹ سپریم کورٹ آف پاکستان کو جاتا ہے، جس نے انتخابات ملتوی کروانے کی تمام کاوشوں کے آگے بند باندھ رکھا ہے۔ دو دن پہلے سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں سے متعلق ایک

Read more

’کو ورکنگ سپیس‘ کیا ہے اور پاکستان میں چھوٹے کاروبار ایسی جگہوں کا انتخاب کیوں کر رہے ہیں؟

کسی بھی چھوٹے کاروبار یا سٹارٹ اپ کے لیے سرمایہ حاصل کرنے کے بعد دوسرا اہم کام ایسی جگہ کا انتخاب ہوتا ہے جہاں بیٹھ کر بزنس چلایا جا سکے۔ روایتی دفاتر تو دنیا بھر میں برسوں سے قائم ہیں مگر اب پاکستان میں ’کو ورکنگ سپیس‘ کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ مگر کو ورکنگ سپیس کیا ہے اور یہ روایتی دفاتر کی نسبت چھوٹے بزنسز کے لیے فائدہ مند کیوں ہے؟

Read more

یوم قائد اعظم اور تقریب عہد نو

انجینئر جاوید صاحب کی حب الوطنی، خلوص اور میزبانی کو صد سلام کہ امارات میں 14 سال کے قیام میں پہلی دفعہ کسی ایسے پروگرام میں شرکت کرنے کا موقع ملا کہ جس میں تمام شرکاء کے چہرے کچھ کر گزرنے کے جذبے سے چمکتے ہوئے نظر آئے۔ یہ پروگرام بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کی یاد میں رکھا گیا تھا جس عظیم ہستی کے بارے میں گاندھی نے کہا تھا، ”تاریخ عموماً رینگتے ہوئے

Read more

’محبت کی کوئی سرحد نہیں ہوتی‘: گورداسپور کے مقبول جو انڈین اور پاکستانی جوڑوں کو قریب لانے میں مدد کرتے ہیں

مقبول احمد ہندوستان اور پاکستان کی سرحد کے دونوں طرف رہنے والے لڑکوں اور لڑکیوں کی، جو شادی کرنا چاہتے ہیں، کاغذی کارروائی مکمل کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ ان کا بنیادی کام ویزا کے عمل کے لیے کاغذی کارروائی مکمل کرنا ہے۔ وہ ایسا کیوں اور کب سے کر رہے ہیں؟

Read more

جب ملکہ ترنم نورجہاں نے فیض کی خاطر افسروں سے ٹکر لی

دسمبر 1954 ء کے ابتدائی ایام تھے۔ کچھ لوگ ملکہ ترنم میڈم نورجہاں کے پاس حاضر ہوئے اور کہا ”ہم قائد اعظم کے یوم پیدائش پر ایک چیریٹی شو کر رہے ہیں اور 6 لاکھ کی ٹکٹیں فروخت کرنے کا ہدف رکھا ہے۔ آپ تشریف لائیں اور نغمہ سرا ہوں تو یہ ایک قومی خدمت ہوگی“ ملکہ ترنم نے حامی بھر لی۔ 25 دسمبر 1954 ء ویک اینڈ کا دن تھا، یعنی ہفتے کے شام۔ ملکہ ترنم نور جہاں وقت

Read more

پاکستان کی قاتل فضا

پاکستان دنیا کا چوتھا آلودہ ترین ملک ہے۔ باریک ذرات کی فضائی آلودگی جو کہ اس وقت ہے۔ اس سے ہر پاکستانی کی متوقع زندگی 3.9 سال تک کم ہو سکتی ہے۔ پاکستان میں بیشتر شہری علاقوں میں فضائی آلودگی بہت زیادہ ہے۔ لاہور، شیخوپورہ، بہاولپور، قصور، ملتان، گجرانوالہ، پشاور اور کراچی جیسے کئی دیگر شہر اس وقت شدید ماحولیاتی آلودگی کا شکار ہیں۔ ڈبلیو ایچ او نے جو معیارات مقرر کیے ہیں پاکستان کی تمام آبادی ان سے بہت

Read more

ہیر کو ہیرو اور کیدو کو ’اسٹیبلشمنٹ‘ بنانے والے وارث شاہ جن کے کردار امر ہوگئے

ہیر سے متعلق کسی کو قطعی طور پر یہ تو معلوم نہیں ہے کہ وہ کوئی حقیقی کردار تھا یا نہیں مگر قصہ ہیر کا ایک جغرافیائی پہلو ہے جس میں یہ پنجاب کی مقامی ذاتوں اور ان کے درمیان کشیدگی کی عکاسی کرتا ہے۔

Read more

ڈیجیٹل جلسہ: وہاں بھی آ گئے آخر، جہاں رسائی نہ تھی

کوئی چیز جو جسمانی طور پر موجود نہ ہو لیکن کسی اور طریقے سے تقریباً ویسی ہی بنا دی گئی ہو جیسے کوئی تخیلاتی عکس تو اسے انگلش میں virtual کہا جاتا ہے۔ جیسے آج کل کمپیوٹر یا موبائل کے ذریعے لوگ اسکرین پر ایک دوسرے کو دیکھ اور بات چیت کر رہے ہوتے ہیں تو اسے virtual meeting کہا جاتا ہے۔ پی ٹی آئی ’گراؤنڈ ریالٹی ”سے“ ورچوئل ریالٹی ”کی جانب منتقل ہو گئی ہے۔ ورچوئل ویورشپ بڑھانے کے

Read more

’ساحر آسمان اور امروز میرے گھر کی چھت ہے‘ امریتا اور امروز جو کئی برس ایک ہی چھت کے نیچے الگ الگ کمروں میں رہے

دنیا میں عشق کرنے والے ہر فرد کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی محبت کا اظہار کرے لیکن امریتا اور امروز اس سب سے شاید بہت دور اور منفرد تھے، انھوں نے کبھی بھی ایک دوسرے پر یہ ظاہر نہیں ہونے دیا اور نہ ہی اس بات کا اظہار کہ وہ ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں۔

Read more

نئی نسل کو سچ بتانا ضروری ہے

خوش آئند بات ہے کہ گزشتہ چند برسوں سے اخبارات میں سقوط ڈھاکہ کی وجوہات کے بارے میں ریاستی بیانیے سے ہٹ کر بھی مضامین شائع ہو رہے ہیں۔ لیکن یہ کافی نہیں، نئی نسل کو آگاہی دینے کے لیے ضروری ہے کہ نصاب میں بتایا جائے انتھک محنت اور بے مثال قربانیوں سے حاصل کیا گیا وطن اپنے قیام کے کچھ ہی عرصہ بعد کیوں دولخت ہوا تھا۔ اس بحث کا مقصد یہ ہونا چاہیے کہ اس سانحے کو

Read more

میکال ذوالفقار کا ڈرامہ ’جیسے آپ کی مرضی‘: ’بہت سی خواتین نے مجھے بتایا کہ ان کا شوہر بھی شیری جیسا تھا‘

اس ڈرامے میں دِکھایا گیا ہے کہ ایک پڑھی لکھی باشعور لڑکی علیزے اپنے والدین کی مرضی سے ایک امیر اور پُرکشش کاروباری شخصیت شیری سے شادی کرتی ہے اور اُسے آہستہ آہستہ احساس ہوتا ہے کہ اُس کا شوہر ایک خود پرست، غصے کا تیز اور بدلحاظ انسان ہے۔

Read more

مشتاق احمد یوسفی کا لندن

آغا حسن عابدی ایک ذہین اور دور اندیش بینکر تھے۔ 1972 ء میں انہوں نے بینک آف کریڈٹ اینڈ کامرس انٹرنیشنل یعنی بی سی سی آئی کی بنیاد رکھی۔ اس بینک کی رجسٹریشن لگسمبرک میں ہوئی اور اس کا ہیڈ آفس برطانوی دارالحکومت لندن کے علاوہ کراچی میں بھی قائم کیا گیا۔ اپنے قیام کے دس برس میں ہی بی سی سی آئی نے دنیا کے 78 ممالک میں اپنی برانچز بنا لیں اور اس کے اثاثے 20 بلین ڈالرز

Read more

ممتا کے دکھ نے ڈاکٹر بنا دیا

مشترکہ خاندانی نظام کی تلخیوں کے پر خار راستوں پر میرے والدین کب سے چل رہے تھے یہ تو نہیں جانتا لیکن ایک یاد ناخن کی طرح آج تک میرے احساس کو کھرچتی ہے. جب میں پانچویں جماعت میں تھا اور بکان کی چھاؤں تلے بیٹھی اماں نے میلے دوپٹے سے اپنے آنسو چھپانے کی اس وقت ناکام کوشش کی جب بڑے بھائی کے بارہویں جماعت کے نتیجے کی خبر آئی۔ سارے بہن بھائی گرد اکٹھے ہو گئے۔ بڑی بہنا

Read more

کیا آپ کو نانی اور دادی بننے کا شوق ہے؟

مصنف: خالد سہیل / حامد یزدانی ۔ خالد سہیل کا خط محترمی و معظمی حامد یزدانی صاحب کووڈ کی وبا کے دوران ہماری گروپ میٹنگز زوم پر ہوتی تھیں لیکن جب سے کووڈ کی وبا ختم ہوئی ہے اب گروپ میٹنگز کلینک میں ہوتی ہیں۔ ان میٹنگز میں ہمارے مریض اپنے نفسیاتی ’ازدواجی اور خاندانی مسائل پر تبادلہ خیال کر کے ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔ آج کی میٹنگ میں ایک دلچسپ موضوع پر تبادلہ خیال ہوا۔ میں نے

Read more

ووٹ کی طاقت

نعمان میرے بہت اچھے دوست ہیں ان کا تعلق پشاور سے ہے۔ زیادہ وقت ان کا لندن میں گزرتا ہے لیکن اپنے وطن سے ان کو بے انتہاء محبت ہے۔ اگر بات ذہانت اور عقل کی کریں تو عقل و فکر کے آخری درجے پر دوران گفتگو پہنچ جاتے ہیں اگر مذاق کریں تو فوراً امانت چن اور ببو برال کے چھوٹے بھائی بن جاتے ہیں۔ وہ آج کل ایک شکوہ شدت کے ساتھ کر رہے ہیں کہ مجھے میری

Read more

50 روپے تنخواہ پر ملازمت کرنے والے چکوال کے موہن سنگھ جو دنیا بھر میں 35 لگژری ہوٹلوں کے مالک بنے

انڈیا، سری لنکا، نیپال، مصر، آسٹریلیا اور ہنگری میں تقریباً 35 لگژری ہوٹلوں کے ساتھ، اوبرائے گروپ، ٹاٹا گروپ کے تاج کے بعد ہندوستان کی دوسری سب سے بڑی ہوٹل کمپنی بن گئی۔

Read more

ننگے پاؤں (2)

محبت کا مقناطیس مگر یہ تو پی ٹی وی سے منسلک ہونے سے بارہ برس پہلے کی بات ہے جب میں استاد امانت علی خاں اور استاد فتح علی خاں کے سحر سے آشنا ہوا۔ میں ان دنوں نیشنل کالج آف آرٹس میں آرکیٹکچر پڑھتا تھا۔ سالانہ ڈنر تھا اور حسین و جمیل استاد امانت علی خاں اور موٹی آنکھوں والے جادوگر استاد فتح علی خاں دلوں کو سروں کی میٹھی آنچ سے گرما رہے تھے۔ وہ رات میری بہترین

Read more

کیا عمران خان جیل سے الیکشن لڑ سکیں گے اور ماضی میں کن سیاستدانوں نے ایسا کیا؟

تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کے مطابق سابق وزیر اعظم اور جماعت کے بانی عمران خان جیل میں ہوتے ہوئے تین حلقوں سے عام انتخابات 2024 میں حصہ لیں گے۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ جیل میں موجود شخص جب تک سزا یافتہ نہیں ہوتا وہ اس وقت تک ایک آزاد شہری کی طرح الیکشن لڑ سکتا ہے۔

Read more

پیر پگاڑا اور سیاست

پیر سید شاہ مردان شاہ دوئم عرف پیر پگاڑا، 22 نومبر، 1928 کو پیر جو گوٹھ، سندھ میں پیدا ہوئے۔ آپ کا اصل نام سید سکندر شاہ تھا۔ پیر سید صبغت اللہ شاہ ثانی (سورہیہ بادشاہ) کی شہادت کے بعد برطانوی راج نے وقت کے کلیکٹر حیدر آباد محمد بخش کے ذریعے اپنے کسی حامی کو سجادہ نشین بنانے کے لیے سیاسی انجنیئرنگ کی ناکام کوشش کی، کہا جاتا ہے کہ وہ شخص پیر علی محمد راشدی تھے۔ پیر پگاڑا

Read more