ماہم امجد: جنھوں نے لنکڈاِن سے اپنے والد کے قتل کے ملزم کا دبئی میں سراغ لگایا

ماہم امجد نے بتایا کہ ملزم نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں دھمکایا گیا اور میری کردار کشی کی گئی اور والد پر الزام عائد کیے گئے، جس پر میں نے ان کے خلاف مجرمانہ مقدمہ درج کرایا، جس کے بعد ان کو گرفتار کیا گیا اور ملزم اب دبئی سے باہر نہیں جا سکتا۔

Read more

کیا پرویز الٰہی کی شمولیت سے تحریک انصاف کی اسٹیبلشمنٹ سے دوریاں ختم ہو پائیں گی؟

پرویز الٰہی کی پی ٹی آئی میں شمولیت کو سیاسی حلقوں میں خاصی اہمیت دی جا رہی ہے۔ اس کی ایک وجہ پرویز الٰہی اور ان کی جماعت کا اسٹیبلشمنٹ کی طرف جھکاؤ ہے اور ان کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے درمیان برف پگھلنے کے امکانات کے بارے میں بھی بات کی جا رہی ہے۔

Read more

یوکرین جنگ کا ایک برس: اقوام متحدہ میں روس کے خلاف قرارداد مذمت منظور، جنگ روکنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یوکرین پر روس کے حملے کی مذمت کی قرارداد کو کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے۔ اقوام متحدہ نے یوکرین سے فوجیوں کے انخلا اور لڑائی کو روکنے کا مطالبہ کیا۔

Read more

پرویز الٰہی کی سیاست

ہمارے ملک کی سیاست میں کوئی اس بات سے واقف نہ تھا کہ 1957 ء میں ڈسٹرکٹ بورڈ گجرات میں بلا مقابلہ منتخب ہونے والا ایک رکن پاکستان کی قومی سیاست پر گہرے نقوش چھوڑے گا اور اس کا خاندان ملک پر حکمرانی بھی کرے گا۔ امر تسر میں تین کھڈیوں کے مالک دو بھائی اس قدر باوسائل ہوں گے کہ ایک سیاست میں بھرپور کر دار ادا کرے گا اور دوسرا کاروبار پر تمام توجہ مرکوز کیے رکھے گا۔

Read more

اسلام آباد کی پشاور پر باآسانی فتح: ’اُس کیچ ڈراپ کے بعد حسن نے ہمت نہیں ہاری اور محنت کرتے رہے‘

کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں آج پی ایس ایل کے 12ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو باآسانی چھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

Read more

’اگر صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل آئین کے مطابق نہیں ہوئی تو انھیں بحال بھی کیا جا سکتا ہے‘

پنجاب اور صوبہ خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل اور ان صوبوں میں ممکنہ طور پر مقررہ وقت پر انتخابات کے انعقاد میں تاخیر سے متعلق عدالت عظمی کی طرف سے لیے گئے از خود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 9 رکنی بینچ نے شروع کی تو سماعت کے آغاز کے کچھ دیر کے بعد اس 9 رکنی بینچ میں جسٹس جمال خان مندوخیل نے اپنا نوٹ پڑھنا شروع کیا۔

Read more

’ریٹنگز چینل کا ایندھن ہے‘: کیا پاکستان ڈرامے زندگی کے قریب ہو رہے ہیں؟

آمنہ حیدر عیسانی کہتی ہیں کہ ‘فارمولا نہیں بدلے گا جب تک آپ کی ٹارگٹ آڈیئنس نہیں بدلے گی اور آڈیئنس کیسے بدلے گی کیونکہ آپ کی نوجوان نسل کو بالکل بھی ٹارگٹ نہیں کیا جا رہا۔

Read more

بارکھان: ’خان محمد مری کی اہلیہ اور پانچ بچے بازیاب‘، کنویں سے ملنے والی لڑکی کی شناخت تاحال ایک معمہ

بارکھان میں جس گراں ناز نامی خاتون کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا تھا لیویز فورس نے جمعرات کی صبح کوہلو کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے اس خاتون کو ان کی بیٹی اور چار بیٹوں سمیت بازیاب کروا لیا ہے۔

Read more

انڈین کرکٹ بورڈ پر ذات پات کی بنا پر جانبداری کے الزامات کیوں لگ رہے ہیں؟

لیکن یہ پہلا موقع نہیں جب کھلاڑیوں کی قومی ٹیم میں سلیکشن کے حوالے سے بورڈ پر جانبداری کے سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ اکثر یہ الزام بھی لگایا جاتا ہے کہ انڈین کرکٹ پر ملک کی نچلی ذات کی بجائے اونچی ذات سے تعلق رکھنے والے کرکٹرز کا غلبہ ہے۔

Read more

جاوید اختر ، گجرات کا قصائی اور کلبھوشن یادیو

پاکستانیوں کی بہت ساری بری عادتوں کے ساتھ ایک اچھی عادت بھی ہے۔ وہ یہ کے وہ مہمانوں کو سر پر بٹھاتے ہیں، عزت سے نوازتے ہیں، اب مہمان چاہے دشمن علاقے کا ہو یا دشمن ملک کا ۔ آج کل ہر روز سوشل میڈیا پر کوئی نہ کوئی ویڈیو وائرل ہوجاتی ہے جس میں کوئی گورا وی لاگر پاکستانیوں کی مہمان نوازی پر حیران رہ جاتا ہے اور پھر پاکستانیوں کی مہمان نوازی پر بڑے بڑے کلمات کہتا ہے

Read more

سجل علی: ’جب پتا چلا کہ جمائما خان کو میرا کام پسند آیا تو یہ میرے لیے سرپرائز تھا‘

اب سجل علی اپنے بارے میں جو بھی سوچیں، ہم انھیں ایک بہترین اور مقبول اداکارہ کے طور پر جانتے ہیں لیکن کیا آپ کو یہ پتا ہے کہ وہ کھانا بھی بہت اچھا بناتی ہیں؟

Read more

’پلیز ہمیں گرفتار کرو نا‘: تحریک انصاف کی جیل بھرو مہم کے پہلے دن کا احوال

جیل بھرو تحریک کا حصہ بننے کے لیے آئی خواتین بھی خاصی پُرجوش نظر آ رہی تھیں۔ میرے پاس کھڑی چند خواتین نے آتے ہی فوٹوسیشن کروایا اور ان میں سے ایک نے پاس کھڑے ایک کارکن کے ہاتھ سے غلیل پکڑی اور کہا کہ یہ مجھے دکھاؤ میں نے تصویر بنوانی ہے۔

Read more

وزیراعظم کی بچت اسکیم سب پر لاگو کیوں نہیں ہوتی؟

وزیر اعظم شہباز شریف نے آج کابینہ کے اجلاس کے بعد متعدد نوع کے بچت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ ان کے تحت وفاقی کابینہ کے ارکان تنخواہ یا مراعات وصول نہیں کریں گے اور اپنے گھروں کے بل بھی خود ہی ادا کیا کریں گے۔ اسی طرح تمام وزرا اور سرکاری افسروں کو ملکی و بیرون ملک دورے کرتے ہوئے اکنامی کلاس میں سفر کرنے اور بیرون ملک فائیو اسٹار ہوٹلوں میں قیام نہ کرنے کی ہدایت کی گئی

Read more

ہائے۔ جاوید اختر

چند دن پہلے کی ہی بات ہے۔ سردیوں کی حسین راتوں میں ہم بھی ایک خاکوں کی کتاب پڑھنے لیٹ گئے۔ جو سنگ میل سے تحفہ کے طور پہ موصول ہوئی تھی جس کے لئے افضال صاحب کا بے حد شکریہ کتاب کیا تھی سفر نامہ ہند تک پہنچے تو موسم ہی بدل گئے۔ گرمی لگنے لگی۔ اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟ اس بات کی سمجھ آتی ہی تھی مگر اب دل و جان سے آنے لگی۔ جاوید

Read more

آئینہ خانہ میں

جب بھی کوئی خاکوں کی کتاب آتی ہے تو دل اس کی طرف لپک جاتا ہے اور میرے اندر سے آواز آتی ہے کہ کلیم کتاب خریدو اور پڑھو۔ دل کے ہاتھوں مجبور ہو کر اکثر میں کتاب خرید لاتا ہوں اور بڑے شوق سے پڑھتا ہوں۔ اس بار بھی ایسا ہی ہوا جب ہم نے سنا اصغر ندیم سید کی کتاب ”پھرتا ہے فلک برسوں” چھپ کر مارکیٹ میں آ چکی ہے۔ میرے نزدیک خاکہ وہ منظر ہے جو

Read more

دیوالیہ ہوتا ملک اور ہم بحیثیت قوم

اقوام جب زبوں حالی کا شکار ہوتی ہیں تو ہمیشہ اپنے ہی اعمال ان کی بربادی اور تباہی کا سبب بنتے ہیں۔ اور ہم بحیثیت قوم تباہ ہو چکے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ آج ہمارا ملک پاکستان یہ مملکت خداداد دیوالیہ ہو چکنے کے قریب ہے یا ہو چکا ہے۔ اور اس قدر سنجیدہ اور تباہ کن صورتحال کے باوجود ہمارے چال چلن، ہماری حرکتوں اور ہماری غیر سنجیدگی میں ذرہ برابر بھی فرق نہیں پڑا۔ ہماری حالت

Read more

مقدس ادارے اور غیر مقدس عوام

پاکستان کی مقدس دھرتی پر ہر شے مقدس ہے سوائے پاکستان کے عوام کے۔ منبر و محراب مقدس۔ پارلیمان مقدس۔ اور ان مقدس ایوانوں میں بیٹھے لوگ مقدس۔ خاکی وردی مقدس۔ کالا کوٹ مقدس۔ ادارے مقدس اور ان اداروں کے افسران مقدس۔ بس عوام ہی ہیں جو مقدس نہیں ہیں۔ عوام کا اولین فرض یہ ہے کہ ان مقدس ہستیوں کی خدمت گزاری میں کسی کوتاہی کے مرتکب نہ ہوں۔ کسی کی شان میں کوئی گستاخی نہ ہونے پائے۔ اگر

Read more

مادری زبانوں کا ادبی میلہ

انسان کا اپنی پیدائش میں دخل ہے، نہ قسمت پر۔ حالات و واقعات اس کی زندگی میں اتار چڑھاؤ لے کر آتے ہیں۔ ماں کے پیٹ میں ہی بچہ ماں کی آواز اور اس کی بولی سے آشنا ہو نے لگتا ہے۔ ماں کے منہ سے پیار کی میٹھی بولی بچے کے جنم لیتے ہی دماغ میں رس گھولنے لگتی ہے۔ گزرتے وقت کے ساتھ بچہ کیفیات، ضروریات، خواہشات، خوشی، غم، اور شکایات کا اظہار کرنے لگتا ہے۔ اظہار کی

Read more

کیا آپ بھی ‘نکوسیا’ میں مبتلا ہیں؟

ہمارے ایک معتبر اور شریر صحافی دوست بتایا کرتے تھے کہ ایک زمانے میں لاہور کے ایک روزنامے میں ایک نستعلیق قسم کے بزرگ نیوز ایڈیٹر مقرر ہوئے۔ صحافت کے شعبے میں ان کا کتنا تجربہ تھا یہ تو معلوم نہ ہوسکا۔ تاہم زندگی کے میدان میں ان سا تجربہ کار آس پاس نہ تھا کہ وہ اس وقت تک تین شادیاں اور ایک عالمی جنگ بھگتا چکے تھے۔ خلیجی جنگ کا آغاز ہوا تو نیوز روم کے ایک کونے

Read more

مادری زبان کا عالمی دن اور ہمارے رویے!

ہر سال 21 فروری کو دنیا بھر میں مادری زبان کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ کثیر لسانی اور کثیر الثقافتی معاشرے اپنی زبانوں کے ذریعے وجود میں آتے ہیں، جو روایتی علم اور ثقافتوں کو پائیدار طریقے سے منتقل اور محفوظ کرتے ہیں۔ مادری زبان کا عالمی دن بھی ہر سال لسانی اور ثقافتی تنوع اور کثیر لسانی کو فروغ دینے کے لیے منایا جاتا ہے۔ بین الاقوامی سطح پر منائے جانے والے دن، ہفتے، یا

Read more

کسی بلوچ کے مرنے پر بولا جا سکتا ہے؟

”رب کی قسم ہے، قرآن بادشاہ گواہ ہے، سردار عبدالرحمان نے ہمیں قید کر رکھا ہے، میرے بیٹوں کو بھی قید کر رکھا ہے۔ ہمیں آزاد کرو، ہمیں آزاد کرو“ ۔ یہ الفاظ اس بدقسمت ماں کے ہیں جو اپنے دو نوجوان بیٹوں سمیت ریاست کے سٹریٹیجک مفادات کی بھینٹ چڑھ گئی۔ کیونکہ انہیں قید میں قتل کرنے والا ریاست کا ایک سٹریٹیجک اثاثہ ہے۔ دیکھا جائے تو گراں ناز بی بی بھی آزادی مانگ رہی تھی، دیگر علٰیحدگی پسند

Read more

دبئی پلٹ انجنیئر ماجد حیدری کی کراچی سے مبینہ جبری گمشدگی، پولیس کا لاعلمی کا اظہار

سجاد حیدری کا کہنا ہے کہ ان کے بھائی دبئی میں گذشتہ 12 برسوں سے کام کر رہے تھے اور گذشتہ سال کمپنی نے ان کو پلاننگ انجنئیر کے طور پر ترقی دی لیکن اچانک یہ فیصلہ تبدیل کر دیا گیا اور انھیں کہا گیا کہ ہم پر دباؤ ہے آپ کمپنی اور دبئی چھوڑ کر چلے جائیں۔

Read more

آئی ایم ایف جمہوریہ پاکستان

دوسری جنگ عظیم کے خاتمے پر تقریباً آدھی سے زیادہ دنیا مفلوج ہو گئی تھی۔ معیشتیں پوری طرح سے بیٹھ گئیں تھیں۔ خاص کر برطانیہ، جرمنی، فرانس، جاپان، ہانگ کانگ اور کوریا۔ جو ممالک مالی لحاظ سے تھوڑے مستحکم تھے انھوں نے ان مفلوج ممالک کی کافی مدد کی۔ انھیں قرضہ دیا۔ ان ممالک کی ابتر صورت حال کو دیکھ کر امیر ممالک نے 1944 میں آئی ایم ایف کا قیام کیا۔ آئی ایم ایف کا کام یہ ہوتا ہے

Read more

نیوٹن، آئن سٹائن اور سٹیفن ہاکنگ کی سائنسی خدمات – 2

معزز قارئین! اردو کتاب : ’مذہب سائنس اور نفسیات‘ کی دوسری قسط، اقتباس کی صورت حا ضر ہے۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ یہ مضامین دو سائنسدانوں نے ایک دوسرے کو خطوط کی صورت میں لکھے تھے۔ مکمل اردو کتاب پاکستان میں طباعت کے مراحل میں ہے اور قوی امید ہے کہ کتاب امسال مارچ کے نصف تک دستیاب ہوگی۔ دوسری قسط کا آغاز خالد سہیل کے ایک سوال سے ہوتا ہے : خالد سہیل : اب بطور طبیعیات

Read more

نانی جان، اردو کوئی نہیں خریدتا!

کاروبار اگر چلے تو واہ، نہیں تو آہ۔ کاروبار سے مراد اپنا مال، موقف، خیال، علم اور رائے دوسروں پر بیچنا ہے۔ منافع بخش خرید و فروخت کے لیے ضروری ہے کہ مال، موقف، خیال اور علم معیاری ہو اور اس کی طلب بھی ہو۔ طلب اور رسد میں توازن ضروری ہے۔ خدانخواستہ اگر مال اور خیال کی رسد، طلب سے زیادہ ہو تو پیداوار اور پیداکار دونوں خسارے میں چلے جاتے ہیں۔ یوں اس طرح کے ممکنہ خسارے سے

Read more

موجودہ سیاسی تقسیم کا صحافت پر غلبہ

جب الیکشن کا طبل بجتا ہے یا میدان لگتا ہے تو گلیوں محلوں میں چھوٹے چھوٹے سیاسی دفاتر بنائے جاتے ہیں یہ دفاتر ایسے چوک چوراہوں میں بنائے جاتے ہیں جہاں زیادہ تر لوگوں کا گزر ہو۔ دفاتر میں چائے پانی کا بندوبست کر کے سیاسی کیمپوں کو مزید متاثرکن بنایا جاتا ہے اگر ایک پارٹی 10 دفاتر بناتی ہے تو دوسری جماعت اس پر سبقت لے جانے کے لئے 12 بنانے کی کوشش کرتی ہے۔ سیاسی پارٹیاں ان دفاتر

Read more

موجودہ حکومتی اتحاد کے لیے فیصلہ کن وقت

ملکی سیاست اور ملک کے موجودہ حالات اور پی ڈی ایم کی جماعتوں کے ڈھیلے ڈھالے اتحاد کی حکومت کی معذرت خواہانہ، مدافعانہ اور بزدلانہ پالیسی نے حالات کو اس نہج تک پہنچا دیا ہے کہ ان کے لیے اب ایک ہی راستہ ہے۔ کہ موجودہ بے اختیار حکومت بھی تحریک انصاف کے لیڈر عمران خان نیازی صاحب کے ہی حربے پر عمل کرتے ہوئے پیٹرول اور بجلی کی قیمتیں کم کر کے، اور رمضان کے مہینے کے فوری بعد

Read more

چوتھے ہم ویمن لیڈر ایوارڈز کی تقریب سے صدر پاکستان سمیت اہم شخصیات کا اظہار خیال

”پاکستانی خواتین کی حوصلہ افزائی وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ “ یہ اظہار خیال ہے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا جو انہوں نے چوتھے ہم ویمن لیڈر ایوارڈز کے شرکاء سے خیال کرتے ہوئے ظاہر کیا۔ ہم ویمن لیڈر ایوارڈ کے چوتھے ایڈیشن میں پاکستان اور بیرون ملک سے گیارہ قابل ذکر خواتین اور ایک متحرک مرد کو اعزاز سے نوازا گیا۔ اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں منعقدہ ایوارڈز کی اس تقریب میں ایوارڈ وصول کنندگان

Read more

’کلبھوشن ناروے سے نہیں تھا۔۔۔ بہتر ہوتا جاوید اختر سیاست کے بجائے شاعری، ادب پر بات کرتے‘

یوں تو لاہور میں منعقدہ فیض فیسٹول کو ختم ہوئے کیی روز بیت چکے ہیں مگر سوشل میڈیا پر ابھی تک اسی بارے میں بحث جاری ہے اور انڈیا کے معروف نغمہ نگار اور مصنف جاوید اختر کا ایک کلپ پاکستان و انڈیا دونوں ممالک میں وائرل ہے۔

Read more

عرفان جاوید کے 6 نادر آدمی

”اگر آپ اردو ادب میں بطور قاری جوان رہنا چاہتے ہیں تو کوشش کریں کہ آپ کو عرفان جاوید کا “ عرفان ”حاصل ہو جائے! مجھے یقین ہے کہ آپ کو اردو، ادب اور مطالعہ کا جاوید بھی حاصل ہو جائے گا“ ۔ میں یہ بات بڑے وثوق اور اپنے ذاتی تجربے کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں۔ میں جناب عرفان جاوید سے گزشتہ 5 سالوں سے ذاتی ملاقاتوں، گفتگو اور ان کی پانچ کتابوں، ”دروازے، کافی ہاؤس، سرخاب، عجائب

Read more

تحریک انصاف کی ’جیل بھرو تحریک‘ کیا ہے اور اس سے کیا مقصد حاصل کیا جائے گا؟

تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز آج لاہور سے کیا جا رہا ہے۔ تاہم اس تحریک سے جڑے چند سوالات لوگوں کی جانب سے پوچھے جا رہے ہیں کہ یہ تحریک ہے کیا ہے اور اس میں ہوگا کیا؟ کون کیسے گرفتاری دے گا اور یہ گرفتاری ہو گی کیسے وغیرہ وغیرہ۔

Read more

ندا ڈار کی ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ وکٹیں: ’کرکٹ کے لیے گوجرانوالہ سے لاہور موٹرسائیکل پر سفر کیا لیکن ڈٹی رہیں‘

پاکستانی آلراؤنڈر ندا ڈار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلزمیں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والی کھلاڑی بن گئی ہیں، ان سے پہلے یہ اعزاز ویسٹ انڈیز کی انیسہ محمد کے پاس تھا۔

Read more

پرویز الہی تحریک انصاف میں: کیا عمران خان کو فارغ کیا جا رہا ہے؟

اس سے ملکی مفادات یا پاکستان کو درپیش مسائل پر تو کوئی خاص اثر نہیں پڑے گا لیکن پاکستان میں جاری سیاسی سرکس میں ایک ’آئٹم‘ کا اضافہ ہونے کے بعد اینکر حضرات اور سینئر تجزیہ نگار چوہدری پرویز الہی کے اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے پر نت نئی قیاس آرائیوں کا انبار ضرور لگا دیں گے۔ یوں اس بے جان سرکس میں کچھ مزید رونق لگانے کا اہتمام کیا جائے گا۔ چوہدری پرویز الہیٰ کو عین

Read more

جمہوری نظام کے لیے کھلا چیلنج

پاکستان نے 1947 میں اپنی آزادی کے بعد سے ایک مستحکم اور موثر نظام کے قیام کے لئے جدوجہد کی ہے۔ جمہوریت کو فروغ دینے کی متعدد کوششوں کے باوجود یہ نظام کمزور ہے۔ جمہوری نظام کے کمزور ہونے کی کئی وجوہ میں سیاسی جماعتیں اسے مضبوط کرنے میں ناکام رہی ہیں جس میں سے ایک سیاست میں ریاستی اداروں کی مسلسل مداخلت ہے۔ اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کی سویلین معاملات میں مداخلت کی ایک طویل تاریخ ہے اور ماضی میں

Read more

ورکنگ ویمن کے مسائل

ورلڈ ڈویلپمنٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کی 28 %خواتین اپنی صلاحیتوں کے اظہار یا اپنے گھرانوں کو مالی سپورٹ دینے کے لئے مختلف ملازمتیں یا بزنس کرتی ہیں جو ایک حوصلہ افزا پہلو ہے لیکن اس رپورٹ کا حوصلہ شکن پہلو یہ بھی ہے کہ پاکستان کی 72 %خواتین کا عملی میدان میں کوئی کردار نہیں ہے اور وہ محض خانہ داری تک محدود ہیں یا سماجی سطح پر ناسازگار حالات انھیں گھر بیٹھنے پر مجبور کر دیتے

Read more

دہشت گردی کی واپسی اور ہماری لاپرواہی

کرہ ارض پر ایسا ملک ہے جہاں کچھ سال پہلے بہت زیادہ دہشت گردی ہوتی تھی، ان دہشت گردی کے واقعات میں بہت سارے لوگ قیمتی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، اس قتل و غارت کو قربانی نام دیا گیا تھا مگر حقیقت یہ تھی کہ کسی نے جان بوجھ کر قربانی نہیں دی بلکہ ان کو قتل کیا گیا۔ مگر پھر اس ملک کی قیادت کو ہوش آیا اور پھر کارروائیاں ہوئی دہشت گردوں کے خلاف۔ امن اس ملک

Read more

آئی ایم ایف کی شرائط

کہانی آپ الجھی ہے کہ الجھائی گئی ہے یہ عقدہ تب کھلے گا جب تماشا ختم ہو گا افتخار عارف نے پاکستان کے پچھتر سال کی کہانی اس شعر میں بیان کردی ہے۔ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں کہانی ایسی الجھائی گئی ہے کہ سرا ہاتھ نہیں آ رہا اب عقدہ کشائی کب ہوتی ہے اس کا انتظار ہے۔ آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کرسٹالینا کو بھی پاکستان کی معاشی حالت زار پر بولنا پڑا ہے کہ متمول

Read more

چین کا سیاسی نظام

چین اپنی تاریخ اور موجودہ زمانہ کے اعتبار سے بھی ایک دلچسپ ملک ہے۔ اس کی تاریخ صدیوں پر محیط ہے اور سماجی ارتقا اور حوادث زمانہ کے ساتھ ساتھ آنے والے انقلابات سے متاثر بھی ہے۔ موجودہ دنیا میں چین ایک پچھڑا ہوا پسماندہ ملک نہیں ہے بلکہ ایک مسلمہ فوجی، معاشی و سیاسی طاقت ہے اور ایک ایسی حقیقت ہے جس کو جھٹلانا یا اس سے قطع تعلقی اختیار کرنا خود کو دھوکہ دینے کے مترادف ہو گا۔

Read more

ایف نائن ریپ کیس: مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ملزمان کے ورثا کا تحقیقات کرانے کا مطالبہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف نائن پارک میں خاتون کے ساتھ ریپ کے دو مبینہ ملزمان کو پولیس مقابلے میں ہلاکت سے متعلق تھانہ گولڑہ پولیس کے سربراہ کو ریکارڈ سمیت عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

Read more

ایک ممتحن کی غلطی نے رسوا کیا

کسی بھی نظریہ کا کمزور اور نادان ترجمان اس کے لیے نظریے کے لیے سم قاتل ہوتا ہے۔ اسلام آباد کی ایک نجی یونیورسٹی میں انگریزی زبان کے پرچے میں ایک ایسا سوال دیا گیا جس سے پاکستان کے سوشل میڈیا پر ایک بحث چھڑ گئی ہے۔ سوال کے متن میں طلبا کو ایک فرضی سناریو دیا گیا ہے۔ اس سناریو میں ایک بھائی اور بہن کے درمیان جنسی رشتے کے امکانات پر سوال پوچھے گئے ہیں۔ طلبا کو اس

Read more

مرقد حضرت رحمان بابا اور پشاور کے دیگر مقامات

پشتو کے مشہور شاعر رحمان بابا پشاور کے ہزار خوانی قبرستان میں آسودہ خاک ہیں جو ایک اندازے کے مطابق چارسدہ قبرستان کے بعد خیبر پختونخوا کا دوسرا بڑا قبرستان ہے۔ یہ کنشک سٹوپا کے پاس ہی واقع ہے۔ عبدالرحمان جنہیں عقیدت سے پشتون رحمان بابا کے نام سے یاد کرتے ہیں، پشتونوں میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے صوفی شاعر ہیں۔ رحمان بابا 1650 (کچھ جگہ یہ 1632 بھی درج ہے ) کو پشاور کے علاقے بہادر کلے

Read more

ماہل بلوچ: انسداد دہشتگردی دفعات کے تحت مقدمہ درج، اہلخانہ کی خودکش جیکٹ برآمد ہونے اور دیگر الزامات کی تردید

سی ٹی ڈی کے مطابق ماہل بلوچ کو ایک پارک کے قریب سے گرفتار کیا گیا اور ان سے خود کش جیکٹ بھی برآمد کی گئی تاہم اس کے برعکس ماہل کے اہلخانہ کا دعویٰ ہے کہ انھیں کسی پارک سے نہیں بلکہ چار دیگر افراد سمیت گھر سے حراست میں لیا گیا۔

Read more

ٹم ہارٹن کا اناج اور ہمارا اناج

ٹم ہارٹن مشہور کینڈین آئس ہاکی پلیئر تھا یہ جب کھیل سے ریٹائر ہوا تو اس نے اپنے دوست جیکو کے ساتھ مل کر ٹورونٹو کے قریب ہملٹن سے کافی شاپ کا آغاز کیا شروع میں یہ کافی ڈونٹ کا ہی کیفے تھا۔ ٹم ہاڑٹن کیفے وقت کے ساتھ ساتھ جدید بھی ہوتا گیا اور اپنے مالکان بھی تبدیل کرتا گیا۔ سب سے پہلے تو ٹم ہارٹن کے پارٹنر دوست نے ہی ٹم کی وفات کے بعد اسے خرید لیا

Read more

ماں بولی زبان کی اہمیت و ضرورت

ماں بولی صرف ہماری ماؤں کی زبان نہیں بلکہ ماں بولی کی اصل دھرتی یعنی زمین سے ہے۔ آپ کبھی غور کیجیے گا کہ جن پاکستانی ماؤں کے بچے انگلینڈ یا یورپ و امریکہ پیدا ہوتے ہیں ان کی قدرتی زبان انگریزی جبکہ عرب خطے میں پیدا ہونے بچے والے فر فر عربی بولتے ہیں۔ ایسے ہی چین و افغان سرزمین پر جنم لیے والے اس مٹی کی زبان میں مہارت رکھتے ہیں۔ اس کا ایک ہی مطلب ہے کہ

Read more

اختیارات کی جنگ کا فیصلہ کن موڑ

پی ٹی آئی قومی اسمبلی سے استعفوں اور بعد ازاں پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کی قبل از وقت تحلیل کے باوجود سیاسی عمل میں رخنہ ڈالنے میں کامیاب نہیں ہوئی لیکن عدالتی فعالیت نے صرف چند ہفتوں میں سیاسی کشمکش کو نقطہ ابال تک پہنچا کر آئینی و سیاسی بحران کو زیادہ گنجلک بنا دیا۔ تاہم ججز کی مبینہ آڈیو لیکس سے پیدا ہونے والی غیرمعمولی صورت حال سے فائدہ اٹھانے کی خاطر حکمراں نواز لیگ اب عدالتی فعالیت

Read more

اپنی درگت ہم نے بہت محنت سے بنائی ہے

یہ بیماری آج کی نہیں بلکہ پینسٹھ برس سے لاحق ہے۔ انیس سو اٹھاون سے اب تک پاکستان تئیس بار آئی ایم ایف کے پاس گیا۔ ان پروگراموں کے زیرِ سایہ پاکستان نے پچھتر میں سے اب تک پینتیس برس گذار لیے۔ گویا اوسطاً پاکستان کو ہر تین برس بعد آئی ایم ایف کی ضرورت پڑتی ہے۔ انیس سو اٹھاسی سے تاحال پینتیس برس میں سے تئیس بجٹ ایسے گذرے ہیں جن میں پاکستان کو مسلسل توازنِ ادائیگی کا سنگین

Read more

ریاست کے تمام شعبے عوامی اعتماد سے محروم

عمومی طور پہ ریاست کے تین بنیادی شعبے ہوتے ہیں، پارلیمنٹ، انتظامیہ اور عدلیہ۔ پارلیمنٹ قانون سازی کرتی ہے، بیوروکریسی اور سیاسی جماعت کی حکومت بھی انتظامیہ میں آتی ہے اور ان دونوں کو آئین و قانون کا پابند رکھنے اور شہریوں کے لئے فراہمی انصاف کا کام عدلیہ کرتی ہے۔ تاہم پاکستان میں ریاست کے بنیادی شعبوں کی تعداد اور ترتیب میں تبدیلی، اضافہ دیکھنے میں آتا ہے۔ پاکستان میں یہ ترتیب کچھ اس طرح ہے، فوج، حکومت، پارلیمنٹ،

Read more

دس لاکھ سال پہلے کی راکیل ویلچ

1968 کے ابتدائی مہینوں کا ذکر ہے ہمارے والد صاحب ہم سب بہن بھائیوں کو کراچی میں نمائش پذیر ہونے والی انگریزی فلم ”ون ملین ایرز بی سی“ (اس فلم کا اردو ترجمہ ”دس لاکھ سال پہلے“ تھا) دکھانے لے گئے۔ ہم نے زندگی میں پہلی دفعہ ایسی فلم دیکھی جس میں نہ صرف ڈائناساز دکھائے گئے تھے بلکہ انسانوں سے ان کی لڑائی بھی دکھائی گئی تھی۔ فلم کی ابتداء میں ایک کمنٹری سنائی گئی تھی جو کچھ یوں

Read more

چیٹ جی پی ٹی اور پاکستان کا اعلی تعلیمی نظام

انسان اس بات کا ہمیشہ خواہش مند رہا ہے کہ وہ ایسی ایجادات یا خود کار مشینیں سامنے لائے جو انسانوں کے مانند سوچ سکیں اور پھر اس پر عمل بھی کر سکیں۔ اسی خواہش کے تحت اب انسان نے ایسی مشینیں ایجاد کرنا شروع کر دی ہیں جو انسان کی طرح نہ صرف سوچ سکتی ہیں بلکہ اس پر عمل بھی کر سکتی ہیں۔ یہ مشینیں مصنوعی ذہانت کی حامل ہیں جو شطرنج کھیلنے سے لے کر ریاضی کے

Read more

غیر آئینی بندوبست اور عوامی احتجاج

اس وقت ملک کو ایک مرتبہ پھر غیر آئینی طریقے سے چلانے کی تیاری ہو رہی ہے۔ دونوں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات نوے دن کے اندر کروانا آئینی پابندی ہے۔ صدر پاکستان اپنے اختیارات سے تجاوز کر کے الیکشن کی تاریخ دے چکے ہیں۔ ادھر جن کی ذمہ داری ہے وہ اس آئینی پابندی کو ہوا میں اڑانے کی باتیں کر رہے ہیں۔ بظاہر یہ غیر آئینی بندوبست کامیابی سے اپنے قدم آگے بڑھا رہا ہے۔ بات عدالتوں میں جائے

Read more

جیل بھرو تحریک

پاکستان جب پرانے سے نیا ہو رہا تھا، لوگوں کی اس سے بہت سی امیدیں وابستہ تھیں۔ یہ صرف عمران خان کی شخصیت سے مسحور لوگوں اور نوجوانوں کی بات نہیں، ان سے تحفظات رکھنے والے بھی کچھ نہ کچھ امید ضرور رکھتے تھے۔ سبب یہ تھا کہ نوخیز نوجوانوں میں وہ جو ایک خاص قسم کی سادگی اور ایمان داری ہوتی ہے، توقع تھی کہ اگر یہ نیک جذبہ بروئے کار آ گیا تو قومی زندگی پر اس کے

Read more

کینیڈا کی عورت دوست انجمن مالٹن وومنز کونسل اور ذہنی صحت کا سیمینار

پچھلے مہینے کی ایک سہ پہر مجھے مالٹن وومنز کونسل کی ایگزیکٹیو ڈائرکٹر عظمیٰ عزیز کا فون آیا اور انہوں نے مجھے ذہنی صحت اور مہاجروں کے نفسیاتی مسائل پر FRIDAY FEB 24TH, 2023 کو ایک سیمینار دینے کی دعوت دی جو میں نے بخوشی قبول کر لی۔ اگر آپ کا اس انجمن سے پہلے تعارف نہیں ہے تو عرض ہے کہ مالٹن وومنز کونسل کینیڈا کی ایک ایسی عورت دوست انجمن ہے جو 2009 میں معرض وجود میں آئی۔

Read more

جزیروں میں بٹا ہؤا پاکستان

جس ملک میں آئینی ادارے ایک دوسرے کا احترام کرنے کی بجائے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لئے ہر ہتھکنڈا آزمانے پر بضد ہوں، اس کے خوشگوار مستقبل کے بارے میں کوئی بلند بانگ دعویٰ نہیں کیا جاسکتا۔ گو کہ ہمارے سارے لیڈر اور اداروں کے نمائیندے اس کے برعکس دعوے کرتے نہیں تھکتے۔ کسی سیاسی لیڈر کا بیان ہو، وزیر کی تقریر، جج کے ریمارکس ہوں یا آرمی چیف کے تبصرے، ہر موقع پر عوام کو یقین دلایا

Read more

سیاست کا سینہ اور’’پیغمبروں‘‘ کا دل!

’’جو کچھ عمران خان اپنے سیاسی مخالفین کے ساتھ کرتے رہے، وہ موجودہ حکومت کو عمران اور تحریک انصاف کے ساتھ نہیں کرنا چاہئے۔‘‘ یہ ہے معصوم ہونٹوں پر تازہ گلاب کی طرح مہکنے والا وہ مُشکبو جملہ جو اِن دِنوں ٹیلی وژن پر جلوہ گَر دانشورانِ خوش بیاں اور میزبانانِ نکتہ ِآفریں کی زبان پر ہے۔ اِس جملے میں عفو و درگزر اور رحمت و التفات کے پیغمبرانہ اوصافِ حسنہ کی خوشبو بکھری ہوئی ہے۔ بلاشبہ وطن عزیز کو

Read more

اسلام آباد: ’تفتیشی افسر نے والدہ سے کہا کہ اپنے ہاتھ سے درخواست لکھیں ورنہ بیٹے کی لاش نہیں ملے گی‘

اس واقعے کے بعد ثنا کا الزام ہے کہ پولیس نے ناصرف تفتیش میں کوتاہی کی بلکہ ان سے غلط بیانی بھی کی گئی اور ملزم کو ضمانت کروانے کا موقع فراہم کیا جبکہ اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ کے اندراج اور تفتیش میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں کی گئی۔

Read more

پاکستان میں سگریٹ کی قیمتوں میں اضافہ: صرف مالی فائدہ یا سگریٹ نوشی کے رجحان میں کمی بھی ممکن؟

پاکستان کی حکومت نے آئی ایم ایف سے مزاکرات کے بعد جہاں ایک جانب 170 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کا وعدہ کیا تو وہیں سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کو راتوں رات بڑھا دیا جس کے بعد پاکستان میں سگریٹ برینڈز کی قیمتوں میں تقریبا دو گنا اضافہ ہوا۔

Read more

’پتہ نہیں تھا کہ زبانی طلاق کافی نہیں، اس لیے پہلے ایک عدت پوری کی اور عدالتی کارروائی کے دوران دوسری‘

آج سے تقریباً 17 برس قبل 2005 میں جب لاہور کی رہائشی خدیجہ کی شادی ہوئی تو انھوں نے اپنے شوہرکے ساتھ زندگی بھر ساتھ نبھانے کا عہد کیا تاہم شادی کے ابتدائی عرصے میں ہی اُن کو اندازہ ہو گیا کہ اُن کےشوہر کے ’غیر ذمہ دارانہ رویے‘ کے باعث ان کے لیے زندگی کا نیا سفر اتنا سہل نہیں ہو گا۔ مگر خدیجہ گزاراہ کرتی رہیں اور شادی کے 15 سال کے عرصے میں اُن کے تین بچے

Read more

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا دیا: ’مسکراہٹوں بھری جپھی، یہ پی ایس ایل کی خوبصورتی ہے‘

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چار وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

Read more

نئے پاکستان کا تاریخی پس منظر

نیا پاکستان ایک ایسی اصطلاح ہے جس سے پاکستان میں ہر خاص و عام واقف ہے۔ بہت سے لوگ اس اصطلاح میں ترقی یافتہ اور آئیڈیل پاکستان دیکھتے ہیں اور کئی اسے محض سازشی بیانیہ اور پروپیگنڈا گردانتے ہیں۔ اگر پاکستان کی تاریخ کو قریب سے پرکھا جائے تو ایسے کئی بیانیے اور نیا پاکستان بنانے کے دعویدار نظر آتے ہیں۔ بلکہ اس ملک میں جو بھی اقتدار کے ایوانوں میں آیا اس نے اپنا ہی ماڈل لانچ کیا۔ سب

Read more

پاکستان کی الٹی کہانی

حسب معمول ایک رات سونے کے لیے میں نے اپنا سر تکیے پر رکھا ہی تھا۔ اچانک ایک سوچ نے مجھے اپنی نرغے میں لے لیا کہ آخر میرے اس ملک کی بربادی کا اصل ذمہ دار ہے کون؟ اسی دوران اللہ کا کرنا ایسا ہوا کہ مجھے نیند آ گئی۔ خواب میں میری ملاقات موجودہ پی ڈی ایم کے منتخب کردہ وزیر اعظم جناب عزت ماٰب شہباز شریف صاحب سے ہوئی۔ میں نے موقعے کو غنیمت جان کر ذہن

Read more

بہن بھائی میں جنسی تعلق سے متعلق متنازع سوال پر ٹیچر ’بلیک لسٹ‘: ’ٹیچر نے بنا پڑھے انٹرنیٹ سے کاپی پیسٹ کر کے سوال تیار کیا تھا‘

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ایک نجی یونیورسٹی گذشتہ چند گھنٹوں سے پاکستان کے سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے اور اس کی وجہ یونیورسٹی کے بیچلر پروگرام کے ایک کلاس میں بہن بھائی کے درمیان جنسی تعلق سے متعلق ایک متنازع سوال بنا ہے۔ سوشل میڈیا پر کامسیٹس یونیورسٹی کے بیچلر آف انجینیئرنگ کے انگریزی مضمون کے کلاس کوئز میں ایک سوال پر بہن بھائی کے درمیان جنسی تعلق سے متعلق یہ متنازع سوال نامہ وائرل ہے۔ اگرچہ یہ

Read more

کلرکہار موٹروے پر حادثے میں 14 افراد ہلاک: سالٹ رینج کے خطرناک 10کلومیٹر پر محفوظ ڈرائیونگ کیسے یقینی بنائی جائے؟

صوبہ پنجاب کے شہر چکوال میں کلرکہار موٹروے پر اتوار کی رات باراتیوں سے بھری بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک جبکہ 60 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ سالٹ رینج کے خطرناک 10کلومیٹر پر محفوظ ڈرائیونگ کیسے یقینی بنائی جا سکتی ہے؟

Read more

کریئر بریک: ’پیدائش کے بعد عورت کام جاری رکھے تو کہا جاتا ہے تم بچے چھوڑ کر کام پر چلی جاتی ہو‘

بیماری، شادی، ماں بن جانے اور کام سے تھک جانے پر کئی خواتین اپنے کیریئر سے کچھ عرصے کے لیے بریک (وقفہ ) لینے کا سوچتی ہیں لیکن کیا ان کے لیے وقفے کے بعد دوبارہ کام شروع کرنا آسان ہوتا ہے

Read more

سیاست کے ”مفاداتی“ رنگ

رنگ بدلنے کے لیے تو گرگٹ مشہور تھا لیکن اب یہ الفاظ گرگٹ سے زیادہ انسانوں سے منسوب ہو گئے ہیں جو کہ درست بھی لگتے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ ہر انسان بدلتے رنگوں کا مجموعہ ہے اور موقع دیکھتے ہی وہ رنگ بدلے گا اور وار شروع کر دے گا۔ سیاستدان بھی گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے ہیں۔ اپنے اپنے مفادات کی خاطر ایسے ایسے رنگوں میں ڈھل جاتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی دنگ رہ جاتے ہیں۔

Read more

انصاف و قانون کا دوہرا معیار اور عدالتیں

پاکستان میں قانون و انصاف کا معیار پچھلے پچھتر سالوں سے دوہرا ہی رہا ہے، ہر طبقے کے لیے الگ قانون ہے۔ یہ کہانی بھی ایسے ہی انصاف و قانون کے دوہرے معیار کی کہانی ہے، ایک عام اور ایک خاص پاکستانی کی کہانی ہے ایک پچھلے سات سالوں سے نیب کی چنگل میں پھنسا ہوا ہے۔ اس نے صدر سے لے کر وزیراعظم اور چیف جسٹس سے لے کر چیئرمین نیب تک انصاف کے سنوائی کے لیے ہر دروازے

Read more

شرم تم کو مگر نہیں آتی

آؤ بچوں سیر کرائیں تم کو پاکستان کی، جس کی خاطر ہم نے دی قربانی لاکھوں جان کی۔ پاکستان زندہ باد، پاکستان زندہ باد۔ طالب علم لہک لہک کر گا رہے تھے۔ تاریخ کا پیریڈ شروع تھا۔ وہ پرجوش لہجے میں کہہ رہے تھے ”قافلے تھے کہ چلے آرہے تھے، پیدل، بیل گاڑیوں پر اور ٹرینوں پر“ ۔ اپنی یادوں کو دفنا کر اور مردوں کو ویسے ہی چھوڑ کر، عزتیں اور مال لٹا کر، سب ادھر چلے آرہے تھے۔

Read more

پاکستان اور اقتصادی حالت

پاکستان کی بگڑتی اقتصادی حالات کے کئی عوامل ہیں جن میں کمزور گورنس، سیاسی انتشار، بیروزگاری، انصاف کا مہیا نہ ہونا اور رشوت شامل ہیں۔ اس کے علاوہ بیرونی قرضوں کا حجم، ملکی کرنسی کا اپنی وقت کھونا اور اس پر مزید سٹیٹ بینک میں بیرونی کرنسی کے ذخائر میں کمی بھی شامل ہیں۔ مزید درآمدات کا بڑھ جانا جن میں تیل، گیس اور دوسری اشیاء ضرورت نیز ملکی تاریخ میں سیلابوں سے تباہی بھی بڑے عوامل میں شامل ہے۔

Read more

مذہب سائنس اور نفسیات (1)

آوارگی ایک خوبصورت تجربہ ہے۔ بلکہ بقول نامور شاعر حسن عباس رضا : آوارگی میں حد سے گزر جانا چاہیے اس نعمت کی سعادت سے ناچیز 10 سے اوپر دیس گھوم چکا ہے۔ مگر آوارگی کی طویل مسافتوں کے دوران بھی اپنی تخلیقی ورکشاپ برابر کام کرتی ہے اور تجربات و مشاہدات قلمبند ہوتے رہتے ہیں۔ میرے گزشتہ برس کا زیادہ حصہ شمالی امریکہ میں گزرا۔ اس دفعہ اپنے پرانے دوستوں سے ملاقاتیں کیں، کچھ نئے دوست بنے، چند نئی

Read more

بے درد اشرافیہ اور چیختی عوام

ویسے یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ یہ ملک غریبوں کے لئے نہیں بلکہ اشرافیہ کے لئے بنا تھا یا پھر یوں کہا جاسکتا ہے کہ اشرافیہ کو حکم چلانے کے لئے انسان اور زمین کا ٹکڑا چاہیے تھا جو انھیں پاکستان کی شکل میں مل گیا۔ جہاں وہ کھل کر ریاست کے اندر ریاست قائم کریں اور حسب استطاعت و طاقت غریبوں کا استحصال کریں۔ کئی دہائیاں گزر گئی مگر اس ملک میں رہنے والی بڑی آبادی آج

Read more

جو میں سچ کہوں تو

عموماً کہا جاتا ہے کہ ہم بحیثیت قوم غلام ہیں۔ ہم امریکہ کے غلام ہیں، ہم قرض دینے والے اداروں کے غلام ہیں، ہم سرمایہ داروں اور جاگیرداروں کے علاوہ چوہدریوں، خانوں، سرداروں اور وڈیروں کے غلام ہیں۔ ہم پیروں فقیروں، مذہبی پیشواؤں اور علماء کے غلام ہیں۔ ہم اپنی اپنی اناؤں اور نفس کے غلام ہیں۔ ہم غلامی کی مختلف تہوں اور پردوں میں دبے ہوئے لوگ ہیں۔ لیکن ہر چھ مہینے سال بعد کوئی ایسا واقعہ ہو جاتا

Read more

پاکستان مخالف ہائبرڈ وار فیئر کی نوعیت اور مضمرات

ہائبرڈ جنگ کا تصور سرد جنگ کے بعد کے دور میں تنازعات کی بدلتی ہوئی نوعیت اور جدید جنگ کی بڑھتی ہوئی پیچیدگی کو بیان کرنے کے ایک طریقے کے طور پر ابھرا۔ ”ہائبرڈ وار فیئر“ کی اصطلاح ایک قسم کے تنازع کی وضاحت کے لئے استعمال کی جاتی ہے جو روایتی فوجی حکمت عملی کو غیر فوجی حکمت عملی کے ساتھ جوڑتی ہے، جیسے بے قاعدہ فورسز، سائبر حملے، اور پروپیگنڈا۔ اس تصور کی ابتدا 2000 کی دہائی کے

Read more

سید عارف امام۔ اردو زبان و ادب کے عالمی سفیر ( 1 )

امریکہ کی ریاست ہیوسٹن میں گزشتہ کئی دہائیوں سے مقیم عالمی شہرت کے حامل ہر دلعزیز قادرالکلام شاعر سید عارف امام ہمارے برادر محترم سید عارف معین بلے کے ہم نام اور ہم مزاج ہیں۔ درویشانہ طرز زندگی، فقیرانہ مزاج، قادرالکلامی، فراست، فطانت، لیاقت، ذہانت، وسیع العلمی، وسیع القلبی، وسیع مطالعہ، سحر انگیز انداز خطابت عاجزی اور انکساری کا پیکر ہیں۔ کم و بیش ربع صدی بعد اپنے دیس پاکستان ماہ رواں کی چار اور رجب المرجب کی بارہ تاریخ

Read more

پاکستان : اگست 1947ء سے دسمبر 1947ء کی خبریں

ہمارے یہ ہاں عام طور پر ہوتا یہ ہے کہ اخبار اگلے دن پرانا ہوجاتا ہے۔ مگر گرامی قدر محمد سعید نے نہایت محنت کے ساتھ انھی پرانے اخبارات سے جن خبروں کا انتخاب کیا ہے، آج انھیں پڑھ کر یوں محسوس ہوتا ہے کہ ہم اسی دور میں رہے رہے ہیں۔ محمد سعید صاحب ایک ریٹائرڈ سرکاری سی ایس ایس افسر ہیں۔ روایت یہ ہے کہ ریٹائرڈ سرکاری افسران اور خاص کر سی ایس ایس افسران اپنی یادداشتیں لکھتے

Read more

الخدمت فاؤنڈیشن بہاول پور۔ خواب سے تعبیر تک

بہاول پور ڈویژن کا ایک وسیع و عریض رقبہ صحرا پر مشتمل ہے جسے مقامی زبان میں روہی اور چولستان کہتے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق عظیم صوفی بزرگ اور شاعر حضرت خواجہ غلام فرید ؓ کی شاعری کے اس حسین ریگ زار کا کل رقبہ لگ بھگ 4658760 لاکھ ایکڑ پر مشتمل ہے، اس رقبے میں وہ رقبہ شامل نہیں ہے جس میں نہری نظام ہونے کی وجہ سے آباد کر لیا گیا ہے۔ سندھ طاس معاہدے کے بعد

Read more

احیائے خلافت عثمانیہ و ترکیہ

کرہ ارض کی تباہ کن جنگوں میں پہلی جنگ عظیم انتہائی تباہ کن جنگ تھی۔ جو دو مختلف اتحادیوں ممالک کے درمیان لڑی گئی۔ جس میں ایک طرف کے اتحادی ممالک اٹلی، برطانیہ، فرانس، روس اور ان کے زیر نگیں کالونیوں کے علاوہ دوران جنگ امریکہ بھی 1917 ء میں اس جنگ عظیم میں کود پڑا۔ دوسری جانب مرکزی طاقتوں کا اتحاد جو کہ بنیادی طور پر جرمنی، آسٹریا۔ ہنگری اور خلافت عثمانیہ پر مشتمل تھا۔ یہ جنگ یورپ، مشرق

Read more

ظلم کے دن تھوڑے ہیں

بحیثیت قوم ہم منفی، شرانگیز، پرتشدد، فرقہ وارانہ، انتہاپسندانہ، ظالمانہ اور نفرت انگیز واقعات کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ ان کو پھیلاتے ہیں آواز اٹھاتے ہیں، تنقید کرتے ہیں، ظلم و جبر اور زیادتی قرار دیتے ہیں۔ دوسری طرف بہت سارے امن، محبت، رواداری، بین المذہب و بین المسالک ہم آہنگی، انسانی ہمدردی سے بھرپور اور مثبت ترین پہلو ہمارے اردگرد موجود ہوتے ہیں لیکن ہم اس کو خاطر خواہ اہمیت نہیں دیتے نا اس پر اس طرح سے بات ہوتی

Read more

سعد رضوی سے کچھ باتیں

پاکستان میں توہین مذہب کا کوئی بھی معاملہ ہو اس کو فوری اور وہ بغیر کسی تصدیق یا ثبوت کے تحریک لبیک کے ساتھ جوڑنا رواج بن گیا ہے۔ کوئی اندرونی یا بیرونی مذہبی ایشو ہوتو تحریک لبیک کو بڑھاوا دیا جاتا ہے اب نکلو باہر کیوں نہیں نکلتے ڈر گئے ہو؟ ایسے درجنوں جملے تحریک لبیک اور اس کے سربراہ سعد رضوی کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ لاہور میں بادامی باغ میں مسیحی برادری کے گھر نظر آتش

Read more

امجد اسلام امجد: سب کچھ مٹی ہو جاتا ہے عزت رہتی ہے

امجد اسلام امجد کی پوری زندگی اردو ادب کی خدمت میں گزری۔ اس نے جو کچھ لکھا وہ سماجی حقائق ہیں ان کا ادب اور ان کی شاعری بڑے ہی فکری بصیرت اور گیرائی لئے ہوئے ہے۔ امجد اسلام امجد ان شعراء اور ادیبوں میں سے ہیں جنہیں عوام اور خواص میں ہی نہیں بلکہ وقت کے معتبر اور مستند شعراء اور ادیبوں میں بھی سند کا درجہ حاصل تھا بقول احمد ندیم قاسمی: امجد ان چند شعرا میں سے

Read more

اہم شخصیات کے ’اعترافات‘ اور ’انکشافات‘

برسوں پاکستان پر آہنی گرفت کے ساتھ حکمرانی کرنے والے جنرل ایوب خان نے اقتدار چھوڑا تو اسلام آباد کے ایک معمولی مکان میں رہائش اختیار کرتے ہوئے گمنامی کی زندگی میں گم ہو گئے۔ پاکستان کو دو لخت اور افواج پاکستان کو ہزیمت سے دوچار کروانے میں کلیدی کردار کرنے کے بعد بھی جنرل یحییٰ خان بمشکل اقتدار سے علیحدگی پر مجبور ہوئے تھے۔ تاہم بقیہ زندگی انہوں نے بھی اپنے گھر میں خاموشی کے ساتھ گزاری۔ جنرل ضیاء

Read more

مادری زبانوں کے عالمی یوم سے بے اعتنائی

گزشتہ چند سالوں کی طرح سال رواں میں بھی پاکستان سمیت دنیا بھر میں 21 فروری کو مادری زبانوں کا عالمی یوم منایا جا رہا ہے۔ ہو سکتا ہو کہ یہ ہماری کم علمی ہو یا کوتاہی تاہم ہمارا خیال ہے کہ متعدد بہ پاکستانی نہ صرف مادری زبانوں کے عالمی دن سے ناواقف ہیں بلکہ جو اس دن سے شناسا ہیں ان کی بھی اکثریت شاید اس دن کے پس منظر سے نابلد ہے۔ یا یہ کہ ان کو

Read more

کافی شاپس پر لمبی قطاریں۔

لاہور میں کافی شاپ کے چمکیلے سائن بورڈ کی تصویر اچھی لگتی ہے۔ یہ کینیڈین مقبول عام نیا ریستوران ہے، جس کا افتتاح ہوتے ہی اس کے آگے قطاریں لگی ہوئی نظر آتی ہیں۔ پاکستان میں معاشی بحران کی انتہا پر ایک ریستوران کے آگے اتنی طویل قطاریں لگ جانا اچنبھے کی بات ہے۔ اس پر بہت لوگوں کو حیرت ہے۔ ان قطاروں پر بات ہو رہی ہے۔ سینئر کالم نگار روف کلاسرا اس پر بہت اچھا کالم لکھ چکے ہیں۔ پاکستان سمیت تیسری دنیا کے کسی بھی ملک میں اب اس طرح کے صاف ستھرے، چمکیلے اور مہنگے مشہور برانڈڈ ریستورانوں کا کھلنا کوئی نئی بات نہیں ہے۔

اس سے پہلے کئی امریکی اور یورپی ”فاسٹ فوڈز“ اور کافی شاپس پاکستان کے مختلف شہروں میں کھل چکے ہیں۔ اس عمل کا آغاز بہت پہلے ہماری اس دنیا کے ”گلوبل ولیج“ بن جانے یا بنا دیے جانے کے نعرے سے ہوا تھا۔ اس تصور کے ساتھ ساتھ دنیا میں ”کھلے مقابلے اور بغیر کسی پابندی کے آزاد تجارت کا تصور بھی متعارف کروایا گیا تھا۔ اس تصور کی حمایت دنیا کی غالب حکومتوں اور طاقت ور کثیر الاقوامی کارپوریشنز نے کی، جن کو عرف عام میں ملٹی نیشنل کمپنیاں بھی کہا جاتا ہے۔

Read more

کنفیوزڈ ہم اور آئیڈنٹی کرائسس

پچھلے دنوں سوشل میڈیا پر اس خبر سے حادثاتی طور پر واسطہ پڑ گیا جس میں نجی اسکول میں انگریزی نہ بولنے پر بچی کی استاد اور باقی ہم جماعتوں کے ہاتھوں تحقیر کی داستان تھی۔ یقین نہ کرنے کی کوئی وجہ تو نہیں تھی کہ جس تیزی سے اخلاقی پستی کے مظاہرے آج کل دیکھنے، سننے اور برتنے کو ملتے ہیں۔ ان حالات میں یہ کچھ انہونا نہیں تھا۔ لیکن پھر بھی دل و دماغ مکرتے ہی رہے۔ اندر ہی اندر اس بات کے جھوٹا ہونے کی امید باندھے رہے۔

لیکن ایک اور واٹس ایپ گروپ میں بھی کسی مستند رکن کی طرف سے یہی شیئر کیا جا رہا تھا۔ اور پھر چل سو چل۔ شیخ چلی کی سبھی خوش فہمیوں کی طرح میری بھی سبھی توقعات زمین بوس ہوئیں۔ لیکن تکلیف بہت ہوئی۔ بہت سے بھرم ٹوٹتے ہیں۔ استاد سے کچھ بہتر کرنے کا بھرم۔ نوجوان بچے، بچیوں سے اچھے برتاؤ کرنے کا بھرم۔ انسانیت کے زندہ ہونے کا بھرم۔ پاکستانی، مسلمان ہونے کا بھرم۔ اور اردو قومی زبان، شلوار قمیض قومی لباس، ہاکی قومی کھیل وغیرہ وغیرہ والے ساری غلط فہمیوں کا بھرم۔ یہ سارے نعرے کتابی اور مذاق اڑاتے محسوس ہوتے ہیں۔

Read more

آپ نے اپنے بچوں سے کیا سیکھا ہے؟

اگر ہم چاہیں تو ہمارے بچے بھی ہمارے استاد بن سکتے ہیں۔

حقیقت یہی ہے کہ ہمارے بچے زندگی کے بہت سے ایسے رازوں سے واقف ہیں جن سے ہم ناواقف ہیں لیکن ہم ان کی رائے کو اہمیت ہی نہیں دیتے۔ ہم اپنے بچوں کے استاد بننے اور انہیں اپنا شاگرد بنانے پر مصر رہتے ہیں بجائے اس کے کہ ہم انہیں اپنا استاد سمجھیں اور ان سے جدید زندگی کے کچھ راز سیکھیں۔

میری بھانجی وردہ میری بیٹی کی طرح ہے۔ وہ کینیڈا میں میرے ساتھ کئی سال رہی اور آج کل بھی اپنے حادثے اور آپریشن کے بعد چند ماہ سے میرے ساتھ رہ رہی ہے۔ میں نے اس سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ آج میں آپ کو راز کی وہ چند باتیں بتانا چاہتا ہوں جو میں نے وردہ سے سیکھی ہیں۔ بعض لوگوں کے لیے یہ حیرت کی بات ہوگی کہ وردہ مجھے انسپائر کرتی ہے۔

Read more

’جیل بھرو تحریک‘ عمران خان کی مایوسی کا اعلان ہے!

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بدھ سے ’جیل بھرو‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ باقاعدہ تاریخ کا اعلان کرنے کے باوجود ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین اس نئے سیاسی ہتھکنڈے سے کیا مقصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اور اس نام نہاد جیل بھرو تحریک کو کیسے آگے بڑھایا جائے گا۔ عمران خان کے ذہن میں جو بھی خاکہ ہو لیکن ان کا یہ نیا اعلان اور اب اس پر عمل کرنے کے پروگرام سے اندازہ ہوتا ہے کہ سیاسی طور سے زندہ رہنے کے لئے ان کے پاس آپشنز کم ہو رہے ہیں۔

جیسا کہ شہباز حکومت سے بھی کہا جاتا ہے کہ ملک گوناں گوں مسائل کا سامنا کر رہا ہے۔ صورت حال اس حد تک خراب ہے کہ وفاقی کابینہ کے سینئر وزیر بھی اپنی تقریروں میں اعتراف کر رہے ہیں کہ ملک درحقیقت ڈیفالٹ کرچکا ہے۔ دنیا کا کوئی مالیاتی ادارہ یا ملک فی الوقت پاکستان پر اعتبار کرنے پر آمادہ نہیں ہے۔ روز افزوں مہنگائی اور سنگین ہوتے سیاسی بحران کے دوران کم از کم یہ تو کیا جاسکتا ہے کہ حکومت اور اس کے ارکان تحمل و بردباری کا مظاہرہ کریں اور غیر ضروری بیان بازی یا ملک میں سیاسی نفرت پھیلانے سے گریز کیا جائے۔

Read more

جنوبی ایشیا میں امریکی پالیسی ایک پیچیدہ مسئلہ۔

پاکستان اور امریکہ کے درمیان دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں تعاون کی طویل تاریخ ہے۔ سابق وزیر اعظم نے اپنی برطرفی کے معاملات میں امریکہ مخالف مہم چلانے کے بعد بیانیہ کی تبدیلی کر کے جہاں اپنے سیاسی کردار میں بد نما داغ لگایا تو اس عمل سے ان کے کارکنان کو بھی سبکی کا سامنا ہوا۔ پاک، امریکہ کے تعلقات میں نشیب و فراز کے باوجود، دونوں ممالک مشترکہ سلامتی کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے مل کر

Read more

چھپائی گئی تاریخ میں مستنصر حسین تارڑ کی نقب ”میں بھناں دلی دے کنگرے“ ۔ ناول۔ مستنصر حسین تارڑ

ساڑھے پانچ ہزار سال پرانی سلطنت سپت سندھو جو کہ آج کا پنجاب ہے، صدیوں سے اس الزام کا سامنا کر رہا ہے کہ پنجاب نے ہر حملہ آور کو خوش آمدید کہا ہے اور کبھی مزاحمت نہیں کی۔ یہ درست نہیں۔ تاریخ ہم سے چھپائی گئی ہے۔ پنجاب کی تاریخ اور پاکستان کی پیدائش کے بعد سے ہی پنجاب کی اصل تاریخ پر دبیز پردے ڈال دیے گئے۔ مزاحمت انسانی فطرت کا وصف ہے۔ زندہ رہنے کی خواہش بذات خود ایک مزاحمتی عمل ہے۔ پنجاب میں مزاحمت کی تاریخ بھی اتنی ہی پرانی ہے جتنی سپت سندھو کی تاریخ۔ انگریزوں کے قبضے سے لے کر آج پنجاب میں پنجابی زبان کا عدم نفاذ۔ تاریخ کا جاری جبر ہے۔

Read more

ڈھبہ

1998 میں ایک ڈاکیومینٹری بنانے کا اتفاق ہوا اس کا نام تھا۔ پانی زندگی ہے۔

چینل 7 ایڈورٹائزنگ کا پروجیکٹ تھا ایک این جی او کے لئے بنانا تھا۔ ٹیکنیکل سہولیات نسیم چغتائی بھائی میڈیا ویژن سے لی گئیں تھیں کیمرہ مین شہباز تھا ایڈیٹر شکیل تھا اور باقی ذمہ داریاں میری اور میرے دوست زمن ارمغان حاضر کی تھیں۔ ڈاکومینٹری تلہ گنگ کے گاؤں ڈھبہ پر تھی۔ جو پچنند قصبہ کے ساتھ واقعہ تھا۔ یہ میانوالی روڈ پر واقعہ قصبہ تھا اب تحصیل لاوا کے زیر انتظام آتا ہے۔

Read more

ریڈیو کا ماضی، حال اور مستقبل

ریڈیو جو میری نسل کا استاد، سکول، تھیٹر، سنیما سب کچھ تھا، آج بہت کم دیکھنے میں آتا ہے اور سننے کو ملتا ہے۔ بچپن میں ہماری صبح سے شام تک کی مصروفیات ریڈیو کے ساتھ منسلک ہوتی تھیں۔ صبح چھ بج کر بیس منٹ پر بی بی سی کی خبروں سے دن کا آغاز ہوتا تھا۔ سات بجے ریڈیو پاکستان سے خبریں اور اس کے بعد وائس آف امریکہ سے نیوز بلیٹن کے بعد ریڈیو سیلون پر فرمائشی گانے سنتے تھے۔

Read more

ایرانی فورسز نے سیستان بلوچستان کے سرحدی علاقے میں سینکڑوں گدھے ہلاک کر دیے

ایران میں مقامی ذرائع نے بی بی سی فارسی سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ سیستان اور بلوچستان کے سرحدی علاقے کلیگان میں ایرانی سکیورٹی دستوں نے سینکڑوں گدھوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

Read more

ملک دیوالیہ کیسے ہوتا ہے اور اس کے منفی اثرات کیا ہوتے ہیں؟

وزیر دفاع کی جانب سے ملک کے دیوالیہ ہو جانے کا بیان آنے پر لوگ یہ سوال کرتے دکھائی دے رہے ہیں کہ آخر ملک کا دیوالیہ ہونا کس کو کہتے ہیں اور اس اصطلاح کو درحقیقت کب استعمال کیا جاتا ہے۔

Read more

ڈیٹنگ ایپس پر محبت کی تلاش دماغ پر کیا اثر ڈالتی ہے؟

بی بی سی تھری کی نئی سیریز پلینیٹ سیکس میں، ماڈل کارا ڈیلیونگنے نے بتایا کہ جب ہم ان لوگوں کی تصاویر دیکھتے ہیں جو ہمیں پرکشش لگتے ہیں تو ہمارے دماغوں پر کیا چل رہا ہوتا ہے۔

Read more

بیرون ملک جانے کے طریقے بتانے والے سوشل میڈیا انفلوئنسر: ’لوگوں کو ان ویڈیوزکے بدلے کچھ نہیں دینا پڑتا‘

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیویلیپمنٹ سٹڈیز (پائڈ) کی جوائنٹ ڈائریکٹر اور ریسرچر ڈاکٹر در نایاب نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے ادارے کے سروے سے یہ معلوم ہوا کہ 15 سے 24 سال کی عمر کے 62 فیصد نوجوان پاکستانی ملک چھوڑنا چاہتے ہیں۔

Read more

اقتدار میں اختیار اور سیاسی بیانیہ

پاکستان کی حالیہ سیاست میں کشیدگی اور غیر یقینی کی سی صورت حال ہے۔ انتقامی کارروائیوں کی روش نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ ستم ظریفی یہ ہے کے یہی لوگ مسلسل ہم پر حکمرانی کرتے ہیں۔ اک سیاسی جماعت حکومت میں آتی ہے اپنی ٹکر کی حریف جماعت سے پرانے بدلے لیتی ہے، کیسز بنائے جاتے ہیں جس کا مقصد انصاف نہیں انتقام ہوتا ہے ملک کے قانون کے ساتھ کھیلا جاتا ہے اور جب ان کی

Read more