بھنگ کی کاشت کے لیے مشہور وادی تیراہ کے عوام سکیورٹی چوکیوں کی تعمیر کے لیے درکار زمینیں دینے کو کیوں تیار نہیں؟

یہ پہلی بار نہیں کہ وادی میں سکیورٹی فورسز کے طرف سے چوکی یا کیمپ کی تعمیرکے سلسلے میں مقامی سطح پر مخالفت کی جا رہی ہے بلکہ پچھلے دو سال میں یہ تیسرا واقعہ تھا۔

Read more

”آئینی بندوبست“ میں عدلیہ کیونکر ریاست کا سب سے بڑا ستون بنی

مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیش بن جانے کے بعد 1973ء میں بہت سوچ بچار کے بعد بقیہ پاکستان کے ریاستی امور چلانے کے لئے جو آئینی بندوبست تیار ہوا تھا وہ چار برسوں تک بھی برقرار نہ رہ پایا۔ جولائی 1977ء میں جنرل ضیاءکا مارشل لاءآگیا۔ چار سال قبل تیار ہوئے آئین کو اس نے معطل کر دیا۔ اس کی جگہ جس ”عبوری آئین“ کو متعارف کروایا گیا وہ اپنی سرشت میں کاملاً”صدارتی“تھا۔ ریاستی فیصلہ سازی کے حتمی اختیارات اس

Read more

عظیم صوفی شاعربابا فرید کی دھرتی پاکپتن

عظیم صوفی شاعر با با فرید الدین گنج شکر کی دھرتی پاکپتن ایک تاریخی علاقہ ہے جس کا پرانا نام اجودھن ہے۔ مفتوحہ علاقوں میں انسانی کھوپڑیوں کے مینار تعمیر کرنے کے حوالے سے مشہور مغل شہنشاہ تیمور لنگ نے جب پاکپتن پر قبضہ کیا تو بابا فرید الدین گنج شکر کے احترام کی وجہ سے یہاں کی آبادی کی زندگیاں بخش دیں۔ میاں نواز شریف نے اپنے پہلے دور حکومت میں اسے ضلع کا درجہ دے کر یہاں کی

Read more

اشعر نجمی کا ناول: صفر کی توہین

"صفر کی توہین” اشعر نجمی کا دوسرا ناول ہے جو پاکستان میں فکشن ہاؤس، لاہور سے 2022 میں شائع ہوا۔ اس سے پہلے ان کا ناول ”اس نے کہا تھا“ منظر عام پر آ چکا ہے۔ 160 صفحات اور سات ابواب پر مشتمل اس ناول کو پڑھ کر احساس ہوتا ہے کہ اشعر نجمی پامال راہوں کے مسافر نہیں۔ کتاب کے فلیپ پہ اشعر صادقین کے قول کا حوالہ دیتے ہیں کہ انہوں نے کہا تھا، میں ڈرائنگ روم کا

Read more

حکومت کا کفایت شعاری پلان اور زمینی حقائق

گزشتہ ہفتے وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کے اجلاس کے بعد وفاقی وزراء کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس میں کفایت شعاری پلان کا اعلان کیا جس کی منظوری کابینہ کے مذکورہ اجلاس میں دی گئی تھی۔ وزیراعظم نے بتایا کہ اس پلان سے 200 ارب روپے کی بچت ہوگی۔ اس پلان کے تحت تمام وفاقی وزراء، مشیر، وزرائے مملکت اور معاونین خصوصی رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہیں لیں گے اور بجلی، گیس سمیت دیگر یوٹیلٹی بلز خود

Read more

فیض میلہ: جاوید اختر کی نفرت میں بھیگی پانچ ہزار روپے کی کتاب

افسوس اس بات کا نہیں کہ سنگیت کار جاوید اختر سرحد پار سے اپنے دل کی پوٹلی میں نفرت بھرے لفظوں کے بم چھپا کر فیض میلہ میں لائے اور پاکستانیوں کے بیچ بیٹھ کر بڑے مزے سے ان پر بم پھوڑ کر چلے گئے (یہ تو ہندو سرکار کو خوش کرنے کا ہر موقع پرست اینٹی پاکستان ہندوستانی کا وتیرہ رہا ہے ) بلکہ زیادہ تکلیف دہ بات تو یہ ہے کہ وہ پاکستانیوں کی عقیدت کا ناجائز فائدہ

Read more

انتخابات کے لیے شرائط عائد کرنا نامناسب ہے

مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے گزشتہ روز ساہیوال میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انتخابات کو نواز شریف کی بریت اور عمران خان کی سزا سے مشروط کیا ہے۔ ملک میں بظاہر ایک آئینی حکومت قائم ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ انتخابات کا انعقاد اور حکومت کا چناؤ اسی دستاویز میں درج شدہ طریقہ کار کے مطابق ہونا چاہیے۔ یہ ممکن نہیں ہے کہ کسی پارٹی کا کوئی لیڈر سیاسی مقاصد کے لئے آئینی

Read more

میرے خواب چہرہ گنوا گئے

بحران در بحران ہے۔ کوئی ایک بات ہو تو بات سمجھ بھی آئے۔ ہائے وہ جون وہی جون جسے ایلیا کہا جاتا ہے، سنا جاتا ہے، پڑھا جاتا ہے۔ ذہن کے دریچوں پر دستک دینے لگا ہے۔ کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے روز اک چیز ٹوٹ جاتی ہے پاکستانی سیاست ہو صحافت ہو یا عدالت، بحرانوں میں گھڑی رہنا چاہتی ہے۔ سکوں کا کوئی لمحہ میسر بھی آئے تو خود کار طریقے سے وہ لمحے برباد کر دیے

Read more

کراچی میں دولہا دلہن کا باراتیوں سمیت مہنگائی کے خلاف احتجاج، لوگ سمجھے شوٹنگ ہو رہی ہے

دولہا دلہن کی شادی کے بعد مہنگائی کے خلاف احتجاج کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئی جس میں باراتی، آٹا مہنگا، گیس مہنگی، چینی مہنگی، بجلی مہنگی ہائے ہائے کے نعرے لگا رہے ہیں۔

Read more

معیشت کی ڈوبتی کشتی اور سیاسی طوفان

جب کسی بھی ملک میں عدم استحکام ہو تو اس ملک کا پنپنا، ترقی کرنا، معیشت اور سماجی حالات سب کچھ متاثر ہوتا ہے جبکہ عدم استحکام کسی بھی ملک اور کسی بھی معاشرے کے لئے ایک ناسور اور زہر قاتل ہے۔ عدم استحکام کے محرکات اور وجوہات کو دیکھنا زیادہ ضروری ہے لیکن اگر مسائل کا احاطہ کیا جائے تو ہمارے جو سیاسی رہنما اور اکابرین ہیں، شاید انہیں حالات کا ادراک نہیں اور ان کے اپنے ملک سے

Read more

جاوید اختر اور بارڈر کے دونوں جانب متعصب اشرافیہ کے خلاف مزاحمت

‎جاوید اختر عرصے سے ہندستان میں بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت کی سیاسی ہندوازم ( ہندتوا) کی پالیسی کی کھلم کھلا ہر سٹیج سے مخالفت کرتے آئے ہیں۔ یہ ان کا پرنسیپلڈ سٹینڈ رہا ہے کہ مذہب کا سیاسی استعمال نہیں ہونا چاہیے، چاہے کوی بھی مذہب ہو، اور وہ سیاست میں بھارتی آئین پر عمل داری پر اصرار کرتے ہیں جس کی بنیاد سیکولرازم پر ہے اور جو ریاست اور شہری، اور شہری اور شہری کے درمیان مذہب کے بجائے

Read more

اب ارسطو بھی پریشان ہے

سرد جنگ کے دوران استعمار کی طرف سے انسانی دنیا کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا۔ اس تقسیم کے تحت لوگ پہلی، دوسری اور تیسری دنیا کے انسان کہلائے۔ استعماری مفادات کے حصول کے لئے یہ تقسیم ناگزیر تھی۔ یوں سمجھ لیجیے کہ دنیا کے تین ٹکڑے کیے گئے۔ ایک ٹکڑا امریکہ اور اس کے اتحادیوں (نیٹو فورسز) کا تھا۔ اسے پہلی دنیا کہا گیا۔ دوسرا ٹکڑا روس اور اس کے اتحادیوں کا تھا، اسے دوسری دنیا کہا گیا

Read more

پلیز! عمران خان صاحب چارٹر آف ڈیموکریسی پر دستخط کر دیں

معلوم ہے آپ سے زیادتیاں ہوئی۔ معلوم ہے آپ استعمال کیے گئے۔ معلوم ہے آپ کو دھوکا دیا گیا۔ دھوکا دینے والوں نے تاریخ میں پہلی بار غلطی کا برملا اظہار کیا۔ لیکن کیا بات یہی ختم ہو جاتی ہے۔ 75 سالوں میں یہی راگ الاپا گیا ہے کہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے۔ یہ بیانیہ سیاستدان، بیوروکریسی اور عدلیہ کی جانب سے بھی دہرایا جاتا رہا ہے۔ کبھی عدلیہ نے نظریہ ضرورت سے آمرانہ حکومت کو دوام

Read more

عدالتی اصلاحات کی اہمیت اور ضرورت

عدلیہ کسی بھی جمہوری معاشرے کا ایک اہم ستون ہے، اور اس کا کردار اس بات کو یقینی بنانے کے لئے ضروری ہے کہ انصاف سستا فوری اور غیر جانبدارانہ منصفانہ طور پر فراہم کیا جائے۔ ایسے حالات میں اس امر پر غور کرنا چاہیے کہ عدلیہ کی سالمیت اور قانون و آئین کی حکمرانی کو برقرار رکھنے کے لئے انصاف کے تقاضے کیا ہونے چاہئیں۔ انصاف کے اہم تقاضوں میں سے ایک غیر جانبداری ہے اس میں کوئی دو

Read more

مسئلہ کشمیر سے دستبرداری کی صورت پاکستان کے لئے ممکنہ نقصانات اور خطرات

سابق آمر جنرل پرویز مشرف نے عالمی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کا ساتھ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس اقدام سے پاکستان نے مسئلہ کشمیر اور ایٹمی پروگرام کو بچا لیا ہے۔ آج یوں محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان انتظامیہ نے اپنی طرف سے مقبوضہ کشمیر کے بدلے پاکستان کو بچا لینے کا اقدام کیا ہے۔ پاکستان انتظامیہ کی طرف سے چاہے یہ کہا جائے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق بھارت کے

Read more

جیل بھرو تحریک کی ناکامی پہ متبادل احتجاجی آپشن

تحریک انصاف پاکستان نے پنجاب اور خیبر پختون خواہ میں اپنی حکومتوں کو ختم کرنے کے بعد ملک میں الیکشن کے لیے احتجاج کر رہی ہے۔ نگران حکومت اور الیکشن کمشن آف پاکستان جن کا کام صرف الیکشن کروانا ہے وہ الیکشن کی کوئی تاریخ نہیں دے رہے۔ اس پہ تحریک انصاف پاکستان جو بظاہر مقبولیت میں ہے وہ احتجاج کر رہے۔ عمران خان جب سے زخمی ہیں وہ اپنے روایتی احتجاج کی بجائے نئے طریقے سے احتجاج کر رہی

Read more

طالبان کا افغانستان

جب انسان کو چاروں اطراف سے مصیبتیں گھیر لیتی ہیں تو وہ خود کو نا امیدی کی چوکھٹ پہ کھڑا پاتا ہے، لیکن پھر سے زندہ رہنے کی خواہش امید کی ایک کرن بن جاتی ہے اور نا امیدی میں انسان ایک نئی اور خوشحال صبح کا منتظر رہتا ہے۔ دنیا کی کئی اقوام کی طرح افغان بھی مجموعی طور پر اسی حالت میں رہ رہے ہیں۔ صدیوں سے وہ ایک خوبصورت صبح کا خواب آنکھوں میں سجائے بیٹھے ہیں

Read more

دہشت گردی کا خاتمہ کیسے ممکن ہے؟

بدقسمتی سے پاکستان ایک مسئلہ سے نکلنے کی کوشش کرتا ہے تو دوسرے مسئلہ سے دو چار ہو جاتا ہے۔ آج کل ایک طرف جہاں معاشی صورت حال دگرگوں ہے اور پاکستان اس پر قابو پانے کی کوشش میں ہے وہاں دوسری طرف اسے انتہا پسندی اور دوبارہ سر اٹھاتی دہشت گردی کا بھی سامنا ہے۔ پچھلے کچھ مہینوں سے ملک میں دہشت گرد عناصر دوبارہ سے منظم ہو کر گاہے بگاہے کارروائیاں کر رہے ہیں۔ ان کارروائیوں میں ملکی

Read more

ضیاء محی الدین کی رخصت؛ لہجے یتیم ہو گئے!

نہ دید ہے نہ سخن اب نہ حرف ہے نہ پیام کوئی بھی حیلۂ تسکین نہیں اور آس بہت ہے مجھے اپنے سکھانے والوں سے کچھ عجب ہی محبت ہوتی ہے۔ کوئی سکھانے والا کبھی کہیں دور چلا جائے تو دن بہ دن غم بھی گھٹنے کے بجائے طول پکڑ لیا کرتا ہے۔ عظیم لوگ مرتے تو ہیں لیکن موت ان کی عظمت میں اضافہ کرتی رہتی ہے۔ ہماری ضیاء صاحب سے پہلی شنوائی تو غالباً میٹرک کے دنوں میں

Read more

سیاسی بحران یا فطری ارتقا

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی جانب سے دو صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کرانے جیسے سیاسی تنازعہ پہ سوموٹو نوٹس لے کر غیر متوازن لارجر بینچ کی تشکیل بالآخر عدلیہ کو پارلیمنٹ اور وکلاء تنظیموں کے مقابل لے آئی، خدشہ ہے کہ یہی فعالیت ججز کے کوڈ آف کنڈکٹ بارے سیاستدانوں، وکلاء اور سول سوسائٹی میں پائے جانے والے تحفظات کو کوچہ و بازار تک کھینچ لائے گی۔ قبل ازیں صدر عارف علوی کی طرف سے الیکشن کمیشن سے مشاورت

Read more

دیرینہ کارکنوں کی قربانیاں اور سیاسی جماعتیں

تین چیزوں میں پاکستان تحریک انصاف کا کوئی مقابلہ نہیں ؛ اول کیمپین چلا کر، دھرنے ریلیاں نکال کر مخالفین کو ہلکان کرنے میں، دوم یوٹرن لینے میں ؛ سوم وقت نازک پر اپنے دیرینہ کارکنوں کو نظرانداز کر کے الیکٹیبلز کو نوازنے میں۔ اگر آخرالذکر کی بات کی جائے تو تحریک انصاف پاکستان مسلم لیگ نواز کو بھی مات دیتی نظر آتی ہے۔ انتخابات کے ٹکٹ بانٹنا ہو یا انتخابات کے بعد سیٹیں بانٹنی ہو تحریک انصاف کے سپریمو

Read more

اقلیتی بنیاد پر بچیوں کا مذہب تبدیل کیا جاتا ہے

’رات کا وقت تھا، ہم اپنے گھر میں ہی موجود تھے کہ اچانک کچھ مسلح افراد ہمارے گھر میں داخل ہوئے اور اسلحہ کی زور پر میری کم سن بیٹی کو اغوا کر کے ساتھ لے گئے۔ ‘ یہ کہنا تھا سندھ کے شہر نؤں کوٹ کے رمیش بھیل کا جو کہ پیشے کے لحاظ سے ٹرک ڈرائیور ہیں۔ رمیش بھیل نے 18 فروری کو پیش آنے والے واقعہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ ’اسلحہ سے لیس تین لوگ آدھی

Read more

پاکستان میں سابق ’جہادی کمانڈروں‘ کی پراسرار ہلاکتوں کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟

گزشتہ ایک ہفتے میں یہ دوسرا اور گذشتہ ایک سال میں ایسا پانچواں واقعہ ہے جس میں اہم کشمیری جہادی تنظیموں کے موجودہ اور سابق سرکردہ کمانڈر نامعلوم حملہ آوروں کے پراسرار ہدفی حملوں میں نشانہ بنے جن میں سید خالد رضا سمیت تین اہم کمانڈر مارے جا چکے ہیں۔

Read more

بھاگتے رہنا ہمارے بھروسے نہ رہنا

پچھتر برس پہلے لاکھوں لوگ اپنی مٹی ، گھر بار اور یادیں چھوڑ کے پاکستان آ رہے تھے۔آج انہی لاکھوں لوگوں کی تیسری چوتھی نسل ہر حربہ استعمال کر کے اپنے گھر بار اور یادیں چھوڑ کے یا تو پاکستان سے جا رہی ہے یا پہلی فرصت میں یہاں سے نکلنا چاہتی ہے۔ پہلی نسل نے بھی سیاسی، معاشی و سماجی وجوہات اور عدم رواداری کے سبب ہجرت کی تھی۔ ان کی چوتھی نسل بھی انھیں وجوہات کے سبب زمین

Read more

انصاف کا دروازہ اور آئین کی دستک!

زبان و بیان کا سلیقہ بھی ایک طرح کی ساحری ہے۔ روزمرہ کے عمومی اور رسمی مکالموں میں بھی یکایک کوئی خاص جملہ براہِ راست دِل کی طرف لپکتا اور دیر تک خوشبو بکھیرتا رہتا ہے۔ صورتِ حال بعض اوقات برعکس بھی ہو جاتی ہے۔ کوئی ناتراشیدہ جملہ تیر کی طرح دِل میں ترازو ہو جاتا ہے اور پھر برسوں لہو رِستا رہتا ہے۔ پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات کے حوالے سے مقدمے کی سماعت کے دوران ،

Read more

انصاف کا دروازہ اور آئین کی دستک!

زبان و بیان کا سلیقہ بھی ایک طرح کی ساحری ہے۔ روزمرہ کے عمومی اور رَسمی مکالموں میں بھی یکایک کوئی خاص جملہ براہِ راست دِل کی طرف لپکتا اور دیر تک خوشبو بکھیرتا رہتا ہے۔ صورتِ حال بعض اوقات برعکس بھی ہوجاتی ہے۔ کوئی ناتراشیدہ جملہ تیر کی طرح دِل میں ترازو ہو جاتا ہے اور پھر برسوں لہو رِستا رہتا ہے۔ پنجاب اور خیبرپختون خوا میں انتخابات کے حوالے سے مقدمے کی سماعت کے دوران میں، چیف جسٹس

Read more

صوابی کی وومین یونیورسٹی میں داخلے کے لیے عمر کی حد ختم: ’بچیاں چھوٹی تھیں تو تعلیم جاری نہ رکھ سکی، اب موقع کا فائدہ اٹھاؤں گی‘

یونیورسٹی آف صوابی نے اب داخلے کے لیے عمر کی حد ختم کر دی ہے یعنی اب کسی بھی عمر کی خواتین یونیورسٹی میں داخلہ لے سکتی ہیں۔

Read more

نقل مکانی کے لیے دنیا کے سب سے خطرناک راستے کون سے ہیں؟

اقوام متحدہ کے اندازے کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً 280 ملین بین الاقوامی مہاجرین موجود ہیں، جبکہ اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے نقل مکانی (آئی او ایم) کا اندازہ ہے کہ سنہ 2014 سے اب تک تقریباً 50 ہزار تارکینِ وطن یورپی یونین یا امریکہ پہنچنے کی کوشش میں یا تو ہلاک یا پھر لاپتہ ہو چکے ہیں۔ ادارے کا ماننا ہے کہ ہلاک شدگان و لاپتہ افراد کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے۔

Read more

مریم نواز کی نئی یلغار

پاکستان میں سیاسی تحریکیں بہت چلیں۔ ان تحریکوں کے دوران میں گرفتاریاں بھی بہت ہوئیں لیکن جیل بھرنے کی تحریکیں جن کی وجہ سے پورا سیاسی منظرنامہ ہی بدل گیا، دو ہیں، یعنی پی این اے اور ایم آر ڈی کی تحریکیں۔ یہ تحریکیں کیسے چلائی گئیں، انھیں چلانے والے سیاسی حکمت کاروں کے ہاتھ میں وہ کیا ہنر تھا جس کی وجہ سے یہ تحریکیں مہینوں طویل ہو گئیں لیکن اس کے باوجود ان کی وجہ سے پیدا ہونے

Read more

امجد شعیب کی گرفتاری حکومت کی بدحواسی کا مظاہرہ ہے!

یہ کہنا مشکل ہے کہ حکومت کو کس ذی ہوش نے ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں گفتگو کرنے پر معمر لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو گرفتار کرنے اور ان پر افتراق پیدا کرنے کا مقدمہ قائم کرنے کا مشورہ دیا ہے لیکن یہ طے ہے کہ اس قسم کی بدحواسی اور احمقانہ اقدامات سے موجودہ حکومت کی شہرت اور اتھارٹی دونوں متاثر ہوں گے۔ ملک میں کسی بھی شکل میں سہی بہر حال ایک جمہوری حکومت کام کر رہی

Read more

اٹلی کے قریب کشتی حادثہ: اٹلی نے فی الحال ہمیں کسی پاکستانی کی ہلاکت کی کوئی تصدیق نہیں کی، اٹلی میں پاکستانی سفارت کار

اٹلی میں پاکستانی سفیر نے تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں پاکستانی شہریوں کی ہلاکت کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشتی میں 20 پاکستانی سوار تھے جن میں سے 16 کو بچا لیا گیا ہے جبکہ چار لاپتہ ہیں۔

Read more

حکومت پر سردار کھیتران کو تحفظ فراہم کرنے کا الزام،’جب کسی کے ہاتھ میں وزارت اور ڈنڈا دونوں ہوں تو وہ اپنے خلاف کوئی بات کیسے مانے گا؟‘

بی بی سی سے بات کرتے ہوئے تنویر مری کا کہنا تھا کہ اتنے سنگین الزامات کے باوجود اگر ایک شخص کو سرکاری عہدے سے نہیں ہٹایا جائے گا تو اس سے صاف ظاہر ہے کہ حکومت ان کے خلاف قانونی تقاضے پورے کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے۔

Read more

جب پاکستان اور بھارت جوہری جنگ کے دہانے پر جا پہنچے

26 فروری 2019 کا دن پاکستان کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ اس دن بھارت نے بالاکوٹ پر نام نہاد ’سرجیکل سٹرائیک‘ کیا عددی طاقت کے نشے میں چور بھارتی فضائیہ کے جنگی طیارے پاکستانی حدود میں داخل ہوئے اور بالا کوٹ کے علاقے تک پہنچ گئے۔ بھارتی طیاروں کی سرحدی خلاف ورزی پر پاک فضائیہ فوری حرکت میں آئی تو بھارتی فضائی جنگی طیارے اس بری طرح فرار ہوئے کہ بھاگتے ہوئے طیاروں نے اپنی رفتار بڑھانے کے

Read more

سفید داڑھی، بوڑھا وجود اور کاندھے پہ لٹکی کباڑ کی بوری

کل رات میں کمرے سے چائے پینے کے لیے نکلا تھا، ہوٹل سے تھوڑا سا پیچھے تھا کہ سامنے سے آتے ایک بزرگ میرے پاس سے گزرے۔ سفید داڑھی، بوڑھا وجود، دھیمے دھیمے قدم اور کاندھے پہ ایک بوری لٹکائی ہوئی۔ میرے پاس سے گزرتے ہوئے تھوڑا آگے جا کر ایک کوڑا دان پہ رک گئے۔ کوڑا دان سے خالی بوتلیں اٹھائیں، کچھ کاغذ اٹھائے اور اپنے بیگ میں ڈال لیے۔ بوری دوبارہ سے کاندھے پہ رکھی اور آگے بڑھ

Read more

شمیمہ بیگم کی جہادی شادی

شمیمہ بیگم اپنا مقدمہ ہار گئی ہے۔ وہ برطانیہ نہیں آ سکے گی۔ وہ گزشتہ چار سال سے یہ کیس لڑ رہی تھی۔ اس ملک میں داخلے کا کیس جس کی وہ شہری تھی لیکن جسے اس نے اپنی مرضی سے چھوڑا تھا۔ یہ وہی برطانیہ ہے جہاں وہ پیدا ہوئی۔ جس نے اس کے والدین کو اپنے ملک میں رہنے، کام کرنے اور فیملی بلانے کی سہولت فراہم کی تھی۔ یہ وہی برطانیہ تھا جس نے صحت، تعلیم اور

Read more

جمہوریت کا سفر اور پاکستان

اٹھارہویں صدی کی ابتدا میں برطانوی پارلیمنٹ، پاکستانی پارلیمنٹ کی طرح جاگیرداروں کے زیر اثر تھی۔ حق رائے دہی صرف 3 فیصد افراد کو حاصل تھا۔ مزدور، کسان اور نچلے طبقے کے افراد کو حق رائے دہی سے محروم رکھا گیا تھا۔ انگلینڈ کے صنعتی شہروں مانچسٹر، لیڈز، شفلیڈ، اور بریڈ فورڈ کی پارلیمنٹ میں کوئی نمائندگی نہیں تھی۔ ووٹوں کی خرید و فروخت عام تھی بلکہ دھاندلی دھونس کے تمام حربے استعمال کیے جاتے تھے۔ لیکن صنعتی دور کے

Read more

قہر میں ڈوبے دیس کے باسی ”زین شاہ“ اور ان کے ساتھیوں کا سفر

ان کے پاؤں میں چھالے پڑ گئے ہیں، خون بہ رہا ہے، زخموں سے چکنا چور ہیں ان کے قدم، لیکن دیکھو تو پھر بھی ثابت قدم ہیں۔ لہو لہان پیروں سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ میں سوچ رہا تھا کہ عجیب انسان ہیں جنہیں اپنی جسمانی کیفیت اور صحت کے سنگین مسائل کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ یہ کیسے لوگ ہیں جنہیں اپنے اہلخانہ بیوی بچوں کی ذرا سی فکر نہیں ہے۔ راہ وفا کی طویل مسافت کے ان

Read more

ہم اور ہمارے مسائل

ایک اسلامی ملک جس کے معرض وجود میں آنے کی بنیاد آفاقی مذہب اسلام جو عالمگیریت کا حامی و سب کے حقوق کا علمبردار، اقلیتوں کا محافظ و انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنے والا ہو تو کیا وجہ ہے کہ یہ ملک اپنی منزل سے بھٹکتا ہوا محسوس ہو رہا ہے۔ پاکستان اندرونی و بیرونی مسائل کی گرفت میں ہے۔ ہمیں ہر وقت بیرونی سازشوں کے بارے میں فکر لگی رہتی ہے اور لگی بھی رہنی چاہیے لیکن کبھی

Read more

ترکیہ و شام کے زلزلہ زدگان اور اسلامی ممالک کا کردار

ترکیہ میں زلزلے اور سیلاب آتے رہتے ہیں 1939 کے بعد آنے والا یہ بدترین زلزلہ ہے شام کی سرحد کے قریب ترکیہ کے جنوب مشرق میں آنے والے دو زلزلے 7.5 اور 7.8 ریکٹر سکیل کی شدت کا یہ زلزلے پیر 6 فروری کو صبح اس وقت آئے۔ جب لوگ اپنے گھروں میں سو رہے تھے۔ اس شدید زلزلے نے ترکیہ کے 81 شہروں میں سے 10 شہروں کو سب سے زیادہ متاثر کیا اس خطرناک زلزلہ نے بیک

Read more

اسلام، ارتقا اور معاشی نظام

ہر وہ چیز جو چاہی کسی بھی شخص یا معاشرے کی طرف سے سامنے آئے اس کو اپنانے میں کوئی حرج نہیں۔ اسی طرح سے کوئی بھی نظام چاہی وہ اقتصادی ہو معاشرتی یا تعلیمی، اگر وہ نظام اسلام کے بنیادی قوانین کے مخالف نہیں یا ممنوعہ چیزیں نکالنے کے بعد اس کا نفاذ ممکن ہو سکے، اس کو اپنانے میں کوئی حرج نہیں۔ اور یہی اسلامی معاشی نظام کی بھی بنیاد ہے۔ اسلامی معاشی نظام میں جن اشیا کا

Read more

بہن پاکستان میں، بھائی انڈیا میں

اب کے برس تو ساون رت کے بادل ٹوٹ کے برس رہے تھے۔ اگست کا حبس بھرا مہینہ شروع ہو چکا تھا۔ آسماں پر سیاہ بادلوں نے ڈیرے جما رکھے تھے۔ ہم پاک پتن (پنجاب۔ پاکستان) کے قریبی گاؤں چک نمبر 36 ایس پی میں ایک بزرگ کی سن سنتالیس کی یادیں ریکارڈ کرنے جا رہے تھے۔ 36 ایس پی گاؤں انیس سو سنتالیس میں ضلع منٹگمری (ساہیوال) کا حصہ تھا اور یہاں سکھ، مسلمان اور ہندو مل کر رین

Read more

جاوید اختر بال ٹھاکرے نکلا

بھارتی جاوید اختر کی شاعری کو میں بہت پسند کرتا تھا، شاعر، ادیب حساس اور نرم دل رکھنے والے ہوتے ہیں، جاوید اختر نے لاہور میں ہونے والے فیض میلہ میں چند الفاظ ایسے کہے کہ ان کی شخصیت کا بت پارہ پارہ ہو گیا، ایسے الفاظ کی ان سے توقع نہیں تھی، اب تک ان پر پاکستان کے کالم نگاروں اور فنکاروں نے بہت تنقید کی ہے مگر جو کچھ اس نے کہا وہ ناقابل برداشت ہے جاوید اختر

Read more

آئینی سرکس اور ہوش کی باتیں

دو صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد الیکشن شیڈول جاری کیے جانے میں پس و پیش سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بارے میں جاری سیاسی، قانونی، اور آئینی موشگافیوں سے قطع نظر نوے دنوں میں انتخابات کا انعقاد ایک آئینی تقاضا ہے۔ اس تقاضے سے گریز میں امن و امان کی صورتحال، بجٹ کی کمیابی، سیاسی مصلحت یا کوئی بھی دوسرا جواز کسی صورت بھی جمہوریت پسند رویہ نہیں کہلا سکتا۔ عدلیہ، الیکشن کمیشن، گورنر ہاؤسز اور ملکی میڈیا

Read more

کیا پاکستان ”ڈیفالٹ“ ہونے والا ہے؟ پارٹ 1۔

جب سے ”رجیم چینج“ ہوا ہے۔ پاکستان میں گھر گھر یہ موضوع گفتگو بنا ہوا ہے۔ کیا پاکستان ”ڈیفالٹ“ ہونے والا ہے؟ بہت کم لوگوں کو ”ڈیفالٹ“ کے حقیقی معنوں کا علم ہے۔ زیادہ تر کو بس اتنا معلوم ہے کہ ڈیفالٹ کا مطلب دیوالیہ ہونا ہے لیکن اس بات کا علم نہیں کہ جب کوئی ملک ڈیفالٹ ہو جاتا ہے تو اس کے اس ملک پر کیا منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جن ملکوں نے ”ڈیفالٹ“ کیا ہے۔ ان

Read more

قرضوں کا جال: حقیقت یا افسانہ

چین کے بارے میں امریکہ کو سخت تشویش ہے۔ وہ اس تشویش کا اظہار ہر محاذ پر کر چکا ہے۔ یوکرین کے خلاف روس کو فوجی امداد فراہم کرنے کے امکانات سے لے کر چین کی طرف سے دوسرے ممالک کو قرض دینے کے سوال پر امریکہ وقتاً فوقتاً اپنے خدشات کا اظہار کر چکا ہے۔ رائٹرز کی ایک تفصیلی رپورٹ کے مطابق امریکہ کو پاکستان اور دیگر ممالک کی طرف سے چین پر واجب الادا قرضوں پر جو گہری

Read more

کانگریس کے پوسٹر سے مولانا آزاد کی تصویر غائب: ’یہ شو بوائے سے نو بوائے تک کا سفر ہے‘

انڈیا کی سب سے قدیم سیاسی جماعت کانگریس پارٹی نے اپنے 85 ویں مکمل اجلاس کے اشتہار سے مسلم رہنما مولانا ابوالکلام آزاد کی تصویر کی عدم موجودگی پر معافی مانگی ہے۔

Read more

اٹلی پہنچنے کی کوشش میں پاکستانی شہریوں سمیت 59 افراد کشتی ڈوبنے سے ہلاک

یہ کشتی کئی دن قبل ترکی سے روانہ ہوئی تھی اور اس میں افغانستان، پاکستان، صومالیہ اور ایران کے باشندے سوار تھے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ روم میں پاکستانی سفارتخانہ اطالوی حکام سے واقعے کے حقائق جاننے کے عمل میں مصروف ہے۔

Read more

سندھ کی نجی جیلیں: ’لڑکی خوبصورت ہوتی تو منشی اس پر ہاتھ رکھ کر کہتا یہ زمین کا کام نہیں اور کام کرے گی‘

بلوچستان کے علاقے بارکھان میں مبینہ طور پر نجی جیل کی موجودگی اور ایک خاندان کی بازیابی نے اس ملک میں زمینداروں، جاگیرداروں اور سرداروں کی نجی جیلوں کی موجودگی کی بحث کو زندہ کر دیا ہے۔ سوال یہ اٹھتا ہے کہ کیا نجی جیلوں کا یہ پہلا انکشاف ہے؟

Read more

بابر بمقابلہ شاہین: ’سب جانتے ہیں کہ شاہین پہلے اوور میں ان کی وکٹوں کو نشانہ بنائیں گے، لیکن کوئی کچھ نہیں کر پاتا‘

شاہین شاہ آفریدی اپنے پہلے ہی اوور میں وکٹ حاصل کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ وہ عام طور پر یہ وکٹ یارکر کے ذریعے حاصل کرتے ہیں۔ یہ بات دنیا کے تمام بلے بازوں کو معلوم ہے لیکن پھر بھی اکثر بلے باز انھیں روکنے میں ناکام دکھائی دیتے ہیں۔

Read more

جاوید اختر کی شرمساری اور پاک بھارت تعلقات

بھارتی نغمہ نگار جاوید اختر نے اس بات پر شرمساری کا اظہار کیا ہے کہ گزشتہ ہفتہ کے دوران لاہور فیض میلہ میں ان کے ایک تبصرے کو بھارت میں ’یوں بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا ہے گویا وہ تیسری جنگ جیت کر آئے ہوں‘ ۔ جاوید اختر کی گفتگو کے حوالے سے پاکستان میں احتجاج اور مذمت کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے اور شاعر و ادیب یہ باور کروانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کسی ادیب

Read more

’گریٹ لکی پاکستانی سرکس‘

اس جیل بھرو تحریک نے تو برصغیر میں پچھلے 100 برس میں چلنے والی تمام ایسی تحریکوں کو مات دے دی ہے ۔پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ رہنما تحریک منظم کرنے کے جھنجھٹ میں پڑنے کے بجائے پہلی فرصت میں جیل چلے گئے اور کارکن ٹاپتے رہ گئے اور رہنماؤں کے لواحقین دوسرے ہی دن حبسِ بے جا کی شکایت لے کر عدالت پہنچ گئے۔

Read more

افغانستان: طالبان انتہا پسندی کا مسئلہ کیسے حل کریں گے؟

افغان طالبان کے سامنے یہ چیلنج کھڑا ہے کہ شدت پسندانہ حملوں کے ذریعے اقتدار میں واپس آنے والے طالبان خود اس طرح کے انتہا پسندانہ حملوں سے کیسے نمٹیں گے۔ بی بی سی کی تحقیقات میں ہم نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ کیا طالبان اپنی سرزمین پر شدت پسندی کا مسئلہ حل کرسکتے ہیں۔

Read more

عدلیہ اور بحرانوں کا موسم

آگے بڑھنے سے قبل یہ عرض کردوں کہ اس وقت ملک جاری سیاسی اور بدترین معاشی عدم استحکام سے پیدا شدہ صورتحال اصلاح احوال کی متقاضی ہے مگر جس طرح روزانہ کی بنیاد پر ایک نیا بحران دستک دے رہا ہے اس سے ایسا لگتا ہے کہ کسی کو صورتحال کی نزاکت کا احساس نہیں۔ اُدھر پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کے حوالے سے جسٹس اعجاز الحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے مشترکہ نوٹ پر چیف

Read more

تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک: اب تک کہاں کہاں اور کتنی گرفتاریاں ہوئیں؟

بائیس فروری کو جیل بھرو تحریک کا باقاعدہ آغاز کے وقت عمران خان خود تو تحریک کے پہلے دن گرفتاری کے لیے موجود نہیں تھے، تاہم ان کی جماعت کے بعض اہم ترین رہنما اس وقت مختلف جیلوں میں قید ہیں۔

Read more

ڈی ایچ اے سے ریسکیو ہونے والا تیندوا کہاں ہے؟

جب بی بی سی نے وائلڈ لائف مینیجمنٹ کی ترجمان رینا سعید سے رابطہ کیا اور سوال کیا کہ کیا بی بی سی کو اس تیندوے تک رسائی دی جا سکتی ہے تو انھوں نے نفی میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس تیندوے کو ریلیز کیا جا رہا ہے۔

Read more

پچاس روپے کا سفر – مکمل کالم

لاہور سے سوات کے لیے گھر سے نکلے تو اندازہ نہیں تھا کہ یہ سفر شیطان کی آنت ثابت ہو گا، اصل میں قصور ہمارا اپنا تھا، موٹر وے لینے کی بجائے ہم نے اپنی پرانی محبت یعنی جی ٹی روڈ کو ترجیح دی، اکثر جب ہمیں ناسٹلجیا کا دورہ پڑتا ہے تو ہم جی ٹی روڈ پر سفر کرتے ہیں، اِس مرتبہ بھی کچھ ایسا ہی ہوا مگر لگتا ہے کہ اب ہمیں اِس محبوبہ کے ساتھ بریک اپ

Read more

کیا انڈیا موجودہ معاشی بحران میں پاکستان کی مدد کر سکتا ہے؟

پاکستان کے اندر کی خبریں سنیں تو وہاں سری لنکا جیسی صورتحال پیدا ہونے کا چرچا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ایٹمی ہتھیاروں سے لیس پاکستان کی ایسی صورت حال پر ہمسایہ ملک انڈیا کو کتنا فکر مند ہونا چاہیے اور کیا انڈیا پاکستان کی مدد کر سکتا ہے؟

Read more

بالاکوٹ: انڈین طیارے پاکستانی طیاروں سے کیسے بچ گئے؟

انڈین فضائیہ کی جانب سے بالاکوٹ میں کی گئی حالیہ کاروائی کے بعد کئی ذہنوں میں سوال اٹھا کہ پاکستانی فضائیہ کے طیارے حرکت میں کیوں نہیں آئے۔ اِسی تناظر میں پاکستانی ایئرفورس کے سابق اہلکار ایئر مارشل مسعود اختر سے بات کی گئی۔

Read more

فیض میلے کا جاوید اختر

تو کیا کلبھوشن یادیو جرمنی سے آیا تھا؟ تو کیا ابھینندن ناروے سے آیا تھا؟ تو کیا سمجھوتہ ایکسپریس کا واقعہ مصر میں پیش آیا تھا؟ جاوید اختر بھارتی گیت کار اپنے کام کی وجہ سے اس خطے میں جانے جاتے ہیں۔ فیض میلے میں جاوید اختر صاحب کو بلایا گیا۔ ہم تو دل والے لوگ ہیں۔ ہم سمجھے کہ وہ اپنی پوٹلی میں محبت اور امن کے پھول لائے ہوں گے۔ مگر یہ کیا ان کی پٹاری میں سے

Read more

جاوید اختر شاعر تو وہ اچھا ہے پر۔ ۔ ۔

ان دنوں واہگہ کے دونوں اطراف سوشل میڈیا کے تھیٹروں میں ایک خبر باعث گرمی بزم بنی ہوئی ہے۔ یہ خبر الحمرا لاہور کے ایک ایوان سے اس وقت اٹھی جب اہل دل کے لیے سرمایہ جاں، فیض فیسٹول، میں جانے مانے شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر نے ایک سوال کے جواب میں کچھ ایسا کہہ دیا کہ سر حد کے اس پار واہ اور ادھر آہ کا غلغلہ بلند ہوا۔ میرے خیال میں اس شور پند ناصح کا

Read more

فیض میلہ میں جاوید اختر کی نفرت کی بمباری میں بکتی پانچ ہزار روپے کی کتاب

افسوس اس بات کا نہیں کہ سنگیت کار جاوید اختر سرحد پار سے اپنے دل کی پوٹلی میں نفرت بھرے لفظوں کے بم چھپا کر فیض میلہ میں لائے اور پاکستانیوں کے بیچ بیٹھ کر بڑے مزے سے ان پر بم پھوڑ کر چلے گئے (یہ تو ہندو سرکار کو خوش کرنے کا ہر موقع پرست اینٹی پاکستان ہندوستانی کا وتیرہ رہا ہے ) بلکہ زیادہ تکلیف دہ بات تو یہ ہے کہ وہ پاکستانیوں کی عقیدت کا ناجائز فائدہ

Read more

سویٹ ہومز – ایک نیا پاکستان

کمرشل ازم کے اس دور میں مادی ضروریات نے انسان کو مشین بنا دیا ہے۔ پتہ ہی نہیں چلتا کب دن ہفتے میں، ہفتہ مہینے میں اور مہینہ سال میں تبدیل ہوتا ہے اور بالآخر انسان قبر کے کنارے پہنچ جاتا ہے۔ بقول شاعر صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے زندگی یوں ہی تمام ہوتی ہے کوفت تب ہوتی ہے جب دن رات کی مصروفیات اور دنیاوی آسائشوں کے باوجود سکون قلب میسر نہیں آتا کیونکہ سکون قلب صرف اللہ

Read more

پاتے نہیں جب راہ تو چڑھ جاتے ہیں نالے

بجا کہا جاتا ہے کہ یہ زمانہ سوشل میڈیا کا زمانہ ہے۔ سوشل میڈیا کی دنیا میں آپ نے تصدیق شدہ اکاؤنٹس کو عموماً بلیو ٹک کے نشان سے آراستہ دیکھا ہو گا۔ جب سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی توثیق پہلی بار متعارف کروائی گئی، تو اسے عام طور پر عوامی شخصیات کے لیے مخصوص کیا گیا تھا جن کی کثیر تعداد میں پیروی ہو، جیسے کہ اے لسٹ یا اے کیٹیگری کی مشہور شخصیات۔ تب سے، تصدیق شدہ صارفین کی

Read more

”کس نے کہا تھا برکھا رت میں یوں بے دھیان انجان پھرو“ قسط۔ 6 (پہلا حصہ)

صبح سے موسم بہت ٹھنڈا ہو گیا تھا بادل گھر آئے تھے۔ ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی جو لمحہ بہ لمحہ تیز ہو رہی تھی۔ میں لاؤنج میں کھڑکی کے ساتھ بیٹھا امڈتے ہوئے بادل دیکھ رہا تھا۔ تیز ہوا میں درختوں کی ٹہنیاں زمین تک جھک رہی تھیں لیکن لوگوں کی آمدورفت میں کوئی فرق نہیں پڑا تھا۔ جاپانی لوگ اور غیر ملکی لوگ جو کافی عرصے سے یہاں رہ رہے ہیں وہ موسموں کے اتار چڑھاؤ سے کافی

Read more

لاہور ہائی کورٹ بار کے انتخابات میں خواتین کا بول بالا، صدر اور سیکرٹری کے عہدوں پر خواتین منتخب

وکلا سیاست میں ہر برس خواتین اپنی جگہ بنا رہی ہیں اور اس کی تازہ ترین مثال لاہور ہائیکورٹ کے انتخابات میں دو خواتین کا منتخب ہونا ہے جہاں ایسوسی ایشن کی 150 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو سیکرٹری منتخب کیا گیا ہے۔

Read more

خواجہ آصف پھنکارنے کی بجائے عملی اقدامات کریں

گزشتہ روز قومی اسمبلی میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے دھؤاں دار تقریر کی۔ انہوں نے ایک ہی خطاب میں عدالتی جبر و نا انصافی، اشرافیہ کی منہ زوری اور بیوروکریسی کی حد سے بڑھی ہوئی طاقت کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عدالتوں کے بعض جج آئین و قانون کے تقاضے پورے نہیں کرتے اور اشرافیہ اپنی سہولتیں چھوڑنے پر آمادہ نہیں ہے۔ اور ایوان بے بس ہے۔ جس بے بس ایوان کا

Read more

پی ایس ایل 2023: پاکستان اعظم خان کی دستک سن پائے گا؟

اگر اعظم خان کی کلائیوں میں وہ لچک موجود ہے جو ڈیڑھ سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آتی گیند کو ایک جادوئی جھٹکے سے لانگ آن کی باؤنڈری سے پرے خلاؤں میں گم کر دے تو کسی کو ان کے وزن سے کیا دقت ہونی چاہیے؟

Read more

کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی

کرپٹوکرنسی جہاں خصوصاً نوجوانوں میں بہت مقبول ہے وہیں امریکہ میں ایک سکول کے نیچے زیر زمین ڈرین کی جگہ پر کرپٹو کرنسی کی مائینگ کرنے والے شخص نے عدالت میں اسے سزا نہ دینے کی استدعا کی ہے۔

Read more

اینگلو انڈین نوجوان اپنے یورپی اجداد کا کھوج لگانے کی کوشش کر رہے ہیں

بیری ان کئی نوجوان اینگلو انڈین میں شامل ہیں جو اپنی جڑوں کے بارے میں مزید جاننے اور اپنی کمیونٹی کی ثقافتی شناخت کو برقرار رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں

Read more

’512 کلو پیاز کی فروخت پر کسان کے ہاتھ میں صرف دو روپے، یہ تو ظلم ہے‘

ایک جانب جہاں پاکستان میں جنوری میں ایک کلو پیاز کی قیمت 220 سے 250 روپے تک جا پہنچی تھی تو دوسری جانب انڈیا کی مغربی ریاست مہاراشٹر میں پیاز کی اچھی فصل ہونے کے باوجود کسانوں کے آنسو نکل آئے۔

Read more

کیا چینی قرض ہی پاکستان کے معاشی بحران کی اصل وجہ ہے؟

وفاقی وزیر خزانہ نے چین کی جانب سے 70 کروڑ ڈالر قرض وصول ہونے کا اعلان کیا تو غالبا ان کی خوشی کی وجہ پاکستان کے کم ہوتے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ تھا لیکن چین اور چینی بینکوں سے حاصل کیے گئے قرضے اب پاکستان کے ذمے واجب الادا مجموعہ قرض کا ایک تہائی ہو چکے ہیں۔

Read more

بالی وڈ ڈائری: ’میرے لیے لڑکا ڈھونڈ لاؤ، میری زندگی خود ہی سنور جائے گی‘

پرینیتی نے بالی وڈ میں ہونے والی حالیہ شادیوں کے حوالے سے کہا کہ جن لوگوں کی شادیاں ہوئیں ہیں وہ کافی عرصے سے ایک دوسرے کے ساتھ تھے اور ظاہر ہے ایسے میں اگلا قدم شادی ہی ہوتا ہے تو جب انھیں کوئی ’مسٹر رائٹ‘ ملے گا تو وہ بھی شادی کر کے گھر بسانا چاہیں گی۔

Read more

مشرف دور میں قید دو بھائی امریکی جیل گوانتاناموبے سے رہا، ’20 برس کا بیٹا پہلی بار والد سے گلے ملا‘

وکیل کلائیو سٹافورڈ سمتھ نے بی بی سی کو بتایا کہ ان دونوں بھائیوں پر کوئی فرد جرم عائد نہیں کی گئی۔ ’جسٹس چیریٹی ریپرائیو‘ کی ڈائریکٹر مایا فوا نے اسے ایک المیہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’انھوں نے ایک بیٹے، ایک شوہر اور ایک باپ کے خاندان کو لوٹا۔ اس ناانصافی کا کبھی ازالہ نہیں کیا جا سکتا۔‘

Read more

پختون قوم پرستوں کی ناکامی!

انیسویں صدی کے اواخر میں ایک عظیم ماں نے ایک عظیم بیٹے کو جنم دیا۔ یہ عظیم ہستی ہشتنگر کے اتمانزئی گاؤں میں ایک خان کے گھر پیدا ہوئی۔ پٹھان قوم میں بڑے بڑے خان ہوتے تھے۔ ان کو خان اس لیے کہا جاتا تھا کیونکہ ان کی بڑی بڑی زمینیں ہوا کرتی تھیں جن کا ان کو بھی حدود اربع معلوم نہیں ہوتا تھا۔ یہ وہ وقت تھا جب پختون قوم آپس کی دشمنی میں مبتلا، سیاسی شعور سے

Read more

ہم وطنوں کا ملکی سالمیت سے کھلواڑ

ویسے حد ہی ہو گئی ہے، ہر روز کوئی نہ کوئی اور پہلے سے بڑھ کر دلخراش واقعہ منظر عام پر آتا ہے۔ کبھی ایک صوبہ میں اور کبھی دوسرے صوبہ میں، گویا ہر طرف ظلم و ستم کا بازار گرم ہے۔ 75 سال ہو گئے ہیں آزادی حاصل کیے لیکن لگتا ہے کہ ہم نے سب کچھ ”کھوہ“ میں پھینک دیا ہے۔ اب تو یقین ہونے لگا ہے کہ پاکستان صرف ”طاقتوروں“ کے لئے ہی بنایا گیا تھا۔ غریب،

Read more

پاکستان کے ڈیموگرافک چیلنجز

بہت سے ترقی پذیر ممالک کی طرح پاکستان کو بھی اپنی بڑھتی ہوئی نوجوان آبادی کے ساتھ ڈیموگرافک چیلنج کا سامنا ہے۔ نوجوانوں میں بے روزگاری کی شرح بہت زیادہ ہے، اس سے ان میں مایوسی کا احساس پیدا ہوا ہے جو بالآخر سیاسی عدم استحکام اور انتہا پسندی کا باعث بن سکتا ہے۔ آج کی گلوبلائزڈ معیشت میں کامیاب ہونے کے لئے نوجوانوں کو ہنر مند مہارت اور جدید علوم فراہم کرنے کے لئے اپنے تعلیمی انفراسٹرکچر میں سرمایہ

Read more

حکمرانو کچھ تو خیال کرو

اگر غربت کا حل آپ کے پاس نہیں تو کم از کم عوام کے ساتھ ہونے والے امتیازی سلوک کو تو کم کر دیں۔ خزانے سے تنخواہیں اور مراعات لینے والوں کے اندر ظالمانہ تفریق کو ہی ختم کر دیں۔ غریب کے نام پر لئے گئے قرضوں میں اس کا جائز حصہ ہی مختص کر دیں۔ ابھی چند دن قبل آپ کی اپنی بنائی ہوئی کفائت شعاری بارے کمیٹی نے جو سفارشات پیش کی ہیں، جن کے ساتھ خبروں کے

Read more

ڈاکٹر مہدی حسن، عجب آزاد مرد تھا

وہ حق پرست انسان تھے، زندگی کے بارے میں ہمارا نظریہ بدل گئے، ملک کے اہم اداروں کے متعلق رائے بدلی، تاریخ کے اہم واقعات جو مطالعہ پاکستان والے تھے وہ بدلے، مذہب سے متعلق سوال اٹھانے کی ہمت پیدا ہوئی۔ عجب آزاد مرد تھے۔ کہا کرتے تھے مذہب ذاتی مسئلہ ہے، اسلامی تاریخ نام کی کوئی چیز نہیں ہے، یہ مسلمانوں کی تاریخ ہے، انسانوں کی تاریخ جو رسول اللہ ص کی رحلت کے بعد لڑ پڑے، وہ کہتے

Read more

چیف جسٹس، مریم نواز کی للکار کا کیا جواب دیں گے؟

سپریم کورٹ کے 9 رکنی بنچ نے پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات کے معاملہ پر سوموٹو نوٹس کی سماعت شروع کی ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے گزشتہ روز از خود نوٹس کے تحت اس معاملہ کی سماعت کا فیصلہ کیا تھا۔ آج انہوں نے واضح کیا کہ عدالت اگلے ہفتے کے دوران اس معاملہ کو پوری توجہ دے گی تاکہ یہ طے کیا جا سکے کہ صوبائی اسمبلیاں ٹوٹنے کے بعد کسے انتخابات کی تاریخ دینے

Read more

کون سی جمہوریت!

جمہوریت، حکمرانی کا جدید ترین طریقہ ہے یا سمجھا جاتا ہے گو دنیا میں آج جمہوریت کی ناکامی پر بھی بحث و مباحثہ جاری ہے۔ تا ہم انسانی سماج نے بلا شبہ ارتقائی مدارج یوں طے کیے کہ قبائلی طرز زندگی سے شہنشاہیت؍ بادشاہت اور آمریت سے گزرتے ہوئے آج دنیا جمہوریت کو بہترین طرز حکمرانی قرار دے رہی ہے۔ جمہوریت ہے کیا اور یہ کس طور کام کرتی ہے، اس کا ایک جائزہ لیتے ہیں۔ ”حکومت کی ایک ایسی

Read more

جاوید اختر کی بات اور جنرل پرویز مشرف کی یاد

ممتاز ادیب، شاعر، صحافی، اور ترقی پسند تحریک کے روح رواں جناب فیض احمد فیض صاحب کی یاد میں لاہور کے الحمرا آرٹس کونسل میں منعقد ہونے والا تین روزہ فیض فیسٹیول اپنی ادبی و ثقافتی رعنائیوں کے ہمراہ اختتام پذیر ہو گیا۔ فیسٹول کی مختلف نشستوں میں ادب، کلچر، سیاست و صحافت، فنون لطیفہ سمیت مختلف شعبہ جات سے وابستہ شخصیات نے اپنے خیالات کا اظہار فرمایا۔ فیسٹول کے آخری روز کشور ناہید، افتخار عارف، انور شعور، خورشید رضوی

Read more

مقابلہ گائیکی کلام فیض

دریائے چناب کے کنارے واقع سیالکوٹ کی زرخیز زمین نے ایک سے بڑھ کر لعل و گوہر پیدا کیے۔ اس مٹی نے بہت سارے معروف سیاستدان، قانون دان، صحافیوں، کھلاڑیوں، شعراء و ادباء، گلوکاروں اور مذہبی رہنماؤں کو جنم دیا۔ سب سے بڑھ کر ہمارے خطے کی پہچان، مصور پاکستان، شاعر مشرق علامہ محمد اقبال جیسی ہستی نے اپنی آنکھیں اسی شہر میں کھولیں۔ آج کے دن یعنی 13۔ فروری 1911 اس سر زمین نے ایک ایسی نابغہ روزگار شخصیت

Read more

اسلام آباد کی لگاتار دوسری فتح: ’آج اعظم خان اچھی گیندوں کو بھی باؤنڈری کے پار پھینک رہے تھے‘

اعظم خان کی دھواں دار ہٹنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ نے لگاتار دوسرے میچ میں باآسانی کامیابی حاصل کر کے پاکستان سپر لیگ میں دوسری ٹیموں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔

Read more

عورت گنہگار نہیں

دنیا بھر میں مختلف موضوعات پر ریسرچ اور سروے کیے جاتے ہیں جن کو بنیاد بنا کر معاشرتی تبدیلیوں کو پرکھا جاتا ہے۔ ایک سروے کے مطابق پاکستان وہ ملک ہے جہاں پورن سائٹس کو سرچ کرنے کا رجحان نوجوانوں میں پایا جاتا ہے اس کے ساتھ پچھلے چند سالوں میں ہمارے سامنے ریپ کیسز کی بھی بڑھتی ہوئی تعداد سامنے آ رہی ہیں ہم ان باتوں کو سوچنا اور سمجھنا کیوں نہیں چاہتے ہیں؟ یہاں پر مختلف فورمز پر

Read more

جاوید اختر سے فیض یافتہ فنکار

حضرت علی کرم اللہ وجہ سے ایک قول منسوب ہے کہ اگر کسی کا ظرف آزمانا ہو تو اسے عزت دو اگر وہ اعلیٰ ظرف ہوا تو آپ کی اور عزت کرے گا اور کم ظرف ہوا تو خود کو اعلیٰ سمجھے گا۔ یہ قول کتنی بڑی حقیقت ہے اس کا اندازہ آپ کو اپنی روز مرہ زندگی میں اپنے آس پاس موجود لوگوں کے رویے سے ہوتا رہتا ہے۔ اسی لیے کسی مہمان یا کسی ایسی شخصیت جس کے

Read more

شاندار دور سے نازک دور تک

وطن عزیز میں ہر نئی حکومت کے بعد ایک نئے اور شاندار دور کا آغاز ہوتا ہے۔ اور پھر کچھ عرصہ بعد نازک دور شروع ہوجاتا ہے۔ ہر نئے آنے والے حکمران ہمیں بتاتے ہیں کہ ہماری حکومت آنے سے ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے۔ اور پھر کچھ عرصہ بعد وہی حکمران نازک دور کی گردان شروع کر کے عوام کی گردن دبوچ لیتے ہیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہر نازک دور عوام

Read more

عدلیہ کے اختیارات کا جائزہ لینے کی ضرورت

چند روز قبل پنجاب کے سابق وزیراعلی پرویز الہی، ایک وکیل رہنما اور سپریم کورٹ کے ایک حاضر سروس جج کی آڈیوز لیک ہوئی تھیں۔ ان آڈیو لیکس کے بعد پاکستان بار کونسل اور حکمراں اتحاد پی ڈی ایم نے چیف جسٹس سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا تھا کہ مبینہ آڈیو کی فارنزک کے علاوہ سپریم جوڈیشل کونسل سے انکوائری بھی کروانی چاہیے اور اگر الزام درست ثابت ہوتا ہے تو جج صاحب کے خلاف ایکشن لیا جائے۔ وزیراعظم کے

Read more

اوپن لیٹر پر گاڑی چلانے پر پابندی ضروری

ہمارے ملک میں استعمال شدہ گاڑیاں خرید کر اوپن لیٹر پر چلانے کا رواج برسوں سے چلتا چلا آ رہا ہے۔ کراچی پولیس پر دہشتگردوں کے حملے سمیت ماضی میں ایسے لاتعداد جرائم کے واقعات پیش آ چکے ہیں جس میں گاڑی یا موٹر سائیکل ایسی استعمال کی گئیں جو کہ اوپن لیٹر پر سڑکوں پر چل رہی تھیں یا موجودہ مالک کے بجائے پرانے مالک کے نام پر ہی رجسٹرڈ تھی۔ یہاں یہ ایک بات قابل فکر ہے کہ

Read more

گواہ گواہی کیوں دیں؟

کہا جاتا ہے کہ ایک تالاب کے کنارے دو خوبصورت چوزے زمین کو پر امید نگاہوں سے گھورتے، ایک ایک قدم آہستہ آہستہ اٹھاتے، دانے کی تلاش میں لگے رہتے تھے۔ ان کی ماں نے ایک کا نام کچی اور دوسرے کا نام پکی رکھا تھا۔ جب بھی کچی اور پکی کو اناج کے دانے نظر آتے تو دونوں دانے پر ایسے حملہ آور ہوتے جیسے  بعض بھوکے بے روزگار مزدور سڑک پر کھڑی خیرات کی روٹی سے بھری گاڑی

Read more

مادری زبانوں کا عالمی دن اور ریڈیو پاکستان

ہر سال 21 فروری کو پوری دنیا میں مادری زبانوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کو دنیا بھر میں بولی جانے والی ہزاروں زبانوں کی ثقافتی علمی ادبی اور تہذیبی اہمیت کو اجاگر کرنے اور عالمگیریت کے اس زمانے میں مقامی زبانوں کی ترقی و ترویج اور عالمی سطح پر ثقافتی اور لسانی تنوع کو فروغ دینے کے لیے منایا جاتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں اس وقت 7000 کے قریب زبانیں بولی جاتی

Read more

چائنا، پاکستان اقتصادی راہداری – سی پیک

سی پیک چین اور پاکستان کے درمیان اقتصادی راہداری جو کہ نہ صرف ان دو ملکوں کو تقریباً تین ہزار کلو میٹر لمبائی کے درمیان منسلک کرتی ہے بلکہ اس کے ساتھ کئی مشترکہ مفاد کے منصوبے جڑے ہیں جو باہمی تعلقات کے فروغ کا باعث بھی ہیں۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد دونوں ملکوں کے درمیان راہداری، تجارت، سرمایہ کاری کا فروغ، لاجسٹک اور دونوں ملکوں کے عوام کے علاوہ اس ریجن کے دوسرے ممالک کے عوام کے درمیان

Read more

غلام پنجابی ٹولہ بمقابلہ آزاد محسود پشتون

ایک مرتبہ پھر پاکستانی طالبان کی دہشت گردی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ایک مرتبہ پھر حکومت کی طرف سے کوئی واضح لائحہ عمل سامنے نہیں آ رہا ہے کہ اس دہشت گردی کو کس طرح روکا جائے۔ کسی گروہ کی جارحیت کا مقابلہ کرنے سے قبل یہ ضروری ہوتا ہے کہ مد مقابل کی ذہنیت کا تجزیہ کیا جائے اور اس کی سوچ کو سامنے رکھ کر حکمت عملی بنائی جائے۔ یہ درست ہے کہ پاکستان کے مختلف علاقوں

Read more

دستور سازی پر اثرانداز ہونے والا خوں آشام واقعہ

1956 ء کے دستور میں صوبائی خودمختاری کا دائرہ اس قدر وسیع تھا کہ ریلوے کا نظام بھی صوبوں کے حوالے کر دیا گیا تھا۔ صدر اسکندر مرزا، جس نے دستور کے تحفظ کا حلف اٹھایا تھا، وہ پارلیمانی نظام کے سخت خلاف تھا۔ اس نے ڈھائی سال میں چار وزرائے اعظم تبدیل کیے اور اکتوبر 1958 ء میں کمانڈر ان چیف کی ملی بھگت سے ملک میں مارشل لا نافذ کر دیا۔ چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر جنرل ایوب خاں

Read more

”آئینی بندوبست“ کی فکر

گوشہ نشینی کا اصل نقصان یہ ہوتا ہے کہ آپ اندیشہ ہائے دوردراز میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ مزاجاََ ویسے بھی قنوطی ہوں۔ متحرک رپورٹنگ کے دنوں میں بھی اقتدار کے کھیل اور اس کے مرکزی کرداروں کو بہت قریب سے دیکھتے ہوئے ”… کوئی صورت نظر نہیں آتی“ والی ناامیدی دل ودماغ میں جاگزیں ہونا شروع ہو گئی تھی۔ بدقسمتی یہ بھی ہوئی کہ وسوسوں بھرے دل میں جوخدشات نمودار ہوتے رہے بسااوقات حقیقت کی صورت اختیار کر لیتے۔

Read more

ملائم اور اقرا کی ’لڈو لو سٹوری‘: ’وہ ہماری ہی نہیں، انڈیا کی بھی بہو ہے، اسے گھر لے کر آئیں گے‘

پولیس کو اقرا کی پاکستان سے متعلق واٹس ایپ کالز پر شک ہوا۔ تفتیش کے بعد انھیں پاکستان بھیج دیا گیا جبکہ ملائم کو پولیس نے گرفتار کر کے جیل بھیج دیا۔

Read more