آٹا، چینی اور ٹم ہارٹن

حالات اس سے بد تر بھی ہو سکتے ہیں کہ جب لوگ دنیا کی مہنگی کافی پینے کے لیے قطاروں میں لگ جائیں اور صرف یہ بتانے کے لیے ہمارا تعلق اس اسی فیصد لوگوں سے نہیں جن بیچاروں کی روٹی پوری نہیں ہو رہی یعنی دو قومی نظریہ امیر اور غریب۔ بنیادی طور پر ہم بے شناختے لوگ ہیں مغلوب قوم کی نشانی یہ ہوتی ہے کہ اسے اپنی ذات کا بھی علم نہیں ہوتا وہ سکون دیواروں سے

Read more

کراچی کنگز کی تیسری ناکامی،’پرفارمنس دکھاؤ چھوٹے۔۔۔غصہ دکھانے سے گھر نہیں چلتے‘

پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو چھ رنز سے ہرا دیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز بنا سکی اور یوں اسے چھ رنز سے شکست ہوئی۔ ایونٹ میں کراچی کنگز کی یہ مسلسل تیسری ناکامی ہے۔ اس سے قبل مارٹن گپٹل کی شاندار سنچری کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے

Read more

میں جس مکان میں رہتا ہوں اس کو گھر کر دے

جرمن فلاسفر آرتھر شوپن ہاور نے کہا تھا کہ دنیا کا کوئی ملک غریب نہیں ہوتا، صرف وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم ہوتی ہے۔ شوپن ہاور کی یہ بات مجھے اس وقت یاد آئی جب لاہور میں کینیڈا کی مشہور کافی کی دکان ٹم ہارٹنز کا افتتاح ہوا۔ سینکڑوں پیسے والے لوگ قطار میں لگے ہوئے تھے اور اپنی باری کا انتظار کر رہے تھے۔ ایک کافی اور ڈونٹ کم از کم ایک ہزار روپے سے کم نہیں ہو گا۔

Read more

نفسیات کی رصدگاہ سے: ذہنی صحت سب کے لئے ( 3 )

کیا آپ جانتے ہیں کہ حسد ایک ذہنی بیماری ہے؟ حسد ایک سہ حرفی لفظ ہے۔ جس سے ہر کوئی واقف ہے۔ عام طور پر حسد کو دل کی بیماری کہا جاتا ہے۔ مذہب اور مقدس کتابوں میں بھی اس کا ذکر ملتا ہے اس کو شر اور آگ سے تعبیر کیا گیا ہے اور شیطانی حملہ یا ناپاک خصائل قرار دیا گیا ہے اور ہر مقدس کتاب میں اس سے پناہ مانگی گئی ہے۔ عام طور پر ہم اسے

Read more

ڈاکٹر یاسمین راشد اور غلام محمود ڈوگر کی مبینہ آڈیو لیک: ’میرا مسٹر ڈوگر سے براہ راست کنسرن ہے‘

اس آڈیو لیک کی تصدیق کیے بغیر ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے ردعمل میں کہا کہ ’میرا مسٹر ڈوگر کے ساتھ براہ راست کنسرن (تعلق) ہے۔‘

Read more

کراچی حملہ: ’سعید کے بیٹے نے کہا تھا کیک لے کرآنا لیکن اس کی لاش لے کر جا رہا ہوں‘

پولیس حکام کے مطابق ’حملہ آوروں نے ایک ایک چیز کا جائزہ لیا ہے کس وقت انٹری ہوتی ہے، کس وقت سکیورٹی نرم ہوتی ہے۔ یہ حملہ مغرب کی نماز کے وقت کیا گیا جس وقت کانسٹیبل نماز پڑھتے ہیں اور نفری کم ہوتی ہے۔‘

Read more

سیکولرازم سے ہندوتوا کی طرف تیزی سے بڑھتا بھارت

کوئی بھی ریاست علاقائی یا پڑوسی ریاستوں میں ہونے والی تبدیلیوں سے لا تعلق نہیں رہ سکتی کیونکہ کئی حوالوں سے یہ تبدیلیاں براہ راست اس کی سلامتی، معاشی ترقی اور اندرونی استحکام پر اثرانداز ہوتی ہیں۔ ہمارے ارد گرد کے ممالک اور خطے میں اس وقت تیزی سے تبدیلیاں واقع ہو رہی ہیں جن پر گہری نظر رکھنے اور اس حوالے سے بروقت ضروری سفارتی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ خواہش کے باوجود بھی ہم ان تبدیلیوں سے

Read more

علماء اہل حدیث اور برطانوی حکومت کے خلاف اعلان جہاد

با ادب با ملاحظہ ہوشیار شہنشاہ ہند تشریف لاتے ہیں۔ مغل بادشاہوں کے قلعوں میں یہ صدا اکبر جہانگیر شاہجہاں اور اورنگ زیب کے دور میں تو بلند کی جاتی تھی لیکن اسی طمطراق اور اہتمام سے لال قلعہ میں بہادر شاہ ظفر کے دور میں بھی بلند کی جاتی تھی۔ ارد گرد موجود چند تنخواہ دار ملازم جھک جھک کر سلام بھی کرتے تھے۔ اور بادشاہ سلامت بڑی بے فکری سے پر وقار انداز میں چلتے ہوئے دیوان عام

Read more

یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے

کسی کو یاد ہے کہ تیس جنوری کو اس ملک میں کیا ہوا تھا؟ پشاور کی پولیس لائنز کی انتہائی سیکیورٹی والی مسجد کے اندر خود کش دھماکا ہوا تھا جس کے سبب ایک سو دو لوگ جاں بحق اور ڈھائی سو سے تین سو نمازی زخمی ہوئے۔ مرنے اور زخمی ہونے والوں میں اکثریت پولیس اہل کاروں کی تھی۔ کیا آپ کو یاد ہے کہ دسمبر دو ہزار چودہ میں اسی پشاور میں آرمی پبلک اسکول میں ڈیڑھ سو

Read more

انڈیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں ڈیوڈ وارنر کو کس اصول کے تحت تبدیل کیا گیا؟

ڈیوڈ وارنر سر کی چوٹ کے باعث انڈیا کے دارالحکومت دہلی کے ارون جیٹلی سٹیڈیم میں انڈیا کے ساتھ کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے بقیہ حصہ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ’بُلڈوزر مہم‘: ’ہم جان دیں گے مگر زمین نہیں‘

انڈیا کے زیرانتظام کشمیرمیں حکومت سرکاری زمینوں پر تعمیرات منہدم کر رہی ہے، حکومت کہتی ہے غریب متاثر نہیں ہوں گے لیکن لوگ خوفزدہ اور سراپا احتجاج ہیں۔

Read more

ماہواری کی چھٹی: ’مجھے مرد ساتھیوں نے تنقید کا نشانہ بنایا، معاشرہ سمجھتا ہے کہ ہمیں درد برداشت کرنا چاہیے‘

اس قانون کے حامیوں کا ماننا ہے کہ ماہواری کی چھٹی اتنی ہی اہم ہے جتنی زچگی کے دوران چھٹی کیونکہ یہ ایک بنیادی طبی عمل کی شناخت ہے تاہم ناقدین کا کہنا ہے کہ ایسی قانون سازی سے خواتین کے لیے ملازمت کے حصول میں مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔

Read more

کراچی پولیس آفس پر حملہ: ’آپریشن میں تین دہشتگرد ہلاک، حملہ آور گرینیڈ پھینک کر عمارت میں داخل ہوئے‘

کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے

Read more

محل سرا خاموش مگر قبریں بولتی ہیں

ہمارے ملک میں شرمناک انکشافات کا موسم ہے۔ انکشاف مگر گزرے دنوں اور سابق اقتدار کے غبار میں اوجھل ہونے والوں کے بارے میں ہیں۔ اب کیا ہو رہا ہے؟ کوئی نہیں بتا رہا اور بتائے گا بھی نہیں۔ 25 فروری 1956 کو بیسویں کمیونسٹ کانگرس میں خروشچیف کی نام نہاد ’خفیہ تقریر‘ سے پہلے کوئی سٹالن کے 30 سالہ اقتدار کے بارے میں بات نہیں کرتا تھا۔ کچھ برس بعد کسی میں خروشچیف سے سوال کرنے کا یارا بھی

Read more

صائم ایوب کی ’نو لُک شاٹ‘ کی دھوم: ’بابر کو نوجوان بلے بازوں پر اعتماد ہے‘

اگر ہارنے والی ٹیم کا کوئی کھلاڑی لوگوں کے دل جیتنے میں کامیاب ہوجائے تو اسے بڑی کامیابی سمجھا جاتا ہے۔ ملتان میں پی ایس ایل 2023 کے پانچویں میچ میں کچھ ایسا ہی ہوا جس میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 56 رنز سے شکست دی۔ تاہم دوسری اننگز میں مہمان ٹیم کے صائم ایوب نے اپنی نصف سنچری سے سبھی کو متاثر کیا۔

Read more

شہباز شریف کا استعفی ہی مسلم لیگ (ن) کی سیاست بچا سکتا ہے!

قومی اسمبلی نے حکومت کی خواہش کے مطابق آج منی بجٹ یا ان مالی تجاویز کی منظوری نہیں دی جو آئی ایم ایف سے طے پانے والے معاہدہ کے نتیجہ میں نافذ کرنا ضروری ہے تاکہ عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ پاکستان کا معاہدہ قائم رہ سکے اور نویں جائزے کے بعد ایک ارب ڈالر سے کچھ زائد رقم قومی خزانے میں وصول ہو سکے۔ سب اس سنگین صورت حال کو سمجھنے کا دعویٰ کرتے ہیں لیکن عملی طور سے

Read more

امجد اسلام امجد، ضیاء محی الدین : پاکستان قیمتی اثاثے سے محروم ہو گیا

سال 2023 اپنے آغاز میں ہی پاکستان کے ادب کے لیے بھاری ثابت ہو رہا ہے۔ ابھی ہم امجد اسلام امجد کی جدائی کے صدمہ سے سنبھل نہ پائے تھے کہ آسمان شعر و ادب کے درخشاں ستارے اپنی آواز اور لب و لہجے کے لیے منفرد شہرت کے حامل جادو گر اینکر اور مصنف ضیا محی الدین 92 برس کی عمر میں وفات پا گئے انا للہ وانا الیہ راجعون۔ لاہور میں 1944 کو جنم لینے والے امجد اسلام

Read more

شاہ رخ خان نے مجھ سے کیا وعدہ پورا کیا

بات کچھ عرصہ پرانی ہے لیکن یاد تازہ ہے اور شاید کبھی نہ بھولنے والی بھی۔ 1980 کی دہائی میں پیدا ہونے والے تمام افراد بالی وڈ فلم انڈسٹری کے سحر میں مبتلا رہے ہیں میں بھی انہی میں سے ایک ہوں یہ وہ دور تھا کہ جب وی سی آر اور فلمیں دونوں کرائے پر لائی جاتی تھیں اور سب گھر والے بلکہ محلے والے بھی ایک ساتھ بیٹھ کر فلم دیکھا کرتے تھے مجھے یاد ہے کہ جب

Read more

کیا آپ میاں احسان کو جانتے ہیں؟

6اگست 2007 کو ممبئی سے شائع ہونے والے انگریزی اخبار انڈیا ٹائمز میں یہ خبر شہ سرخی سے شائع ہوئی کہ پاکستان کے شہر کراچی میں ایک دن پہلے یعنی اتوار، 5 اگست کی دوپہر میاں احسان الحق حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 92 سال تھی۔ حیرت کی بات یہ تھی کہ یہ خبر پاکستان کے کسی اخبار نے شائع نہیں کی اور نہ ہی پاکستان کے الیکٹرانک میڈیا پراس کا کوئی ذکر ہوا۔

Read more

ڈوبتی معیشت اور سرکار کی شاہ خرچیاں

معروف معاشیات دان جناب اشفاق حسن سے ایک ٹی وی شو کے دوران اینکر نے جب پاکستانی معیشت کی حالت زار بارے پوچھا تو انہوں نے ایک زبردست مثال دی۔ انہوں نے کہا کہ فرض کریں ایک مریض ہے اسے پہلی بار ڈاکٹر کے پاس لے جایا جاتا ہے۔ ڈاکٹر مریض کا بڑی احتیاط اور باریک بینی سے دیکھنے کے بعد ضروری دوائیں تجویز کرتا ہے مگر مریض کے خاندان والے ڈاکٹر کے تجویز کردہ ادویات دینے کے بجائے کہتے

Read more

برج العرب سے برج خلیفہ تک

دبئی میں دن رات کی گھڑی اور اس کی رفتار کچھ حد سے زیادہ تیز ہے۔ مگر ہمارے والوں کو تو بیچنے کی حد تک ہی جچتی ہے۔ وقت کی رفتار کے مقابلے کی سوچ ابھی دور ہے۔ دن و رات کے آنے جانے میں بس سونے کا وقت مل جانا ہی موقع غنیمت ہوتا ہے۔ ایک عالمگیر قسم کے تجارتی و سیاحتی شہر سے توقع بھی یہ ہی کی جا سکتی ہے۔ شارجہ سے لے کر جبل علی تک

Read more

ڈی ایچ اے میں تیندوا: پاکستان میں شیر، چیتے اور تیندوے کو بطور پالتو جانور رکھنے پر کیا سزا ہو سکتی ہے؟

گذشتہ روز اسلام آباد کی ہاؤسنگ سوسائٹی میں پیش آنے والے واقعے کے بعد ملک میں بڑی بلیوں یا جنگلی جانوروں کو بطور پالتو جانور رکھنے کے قواعد و ضوابط کے متعلق ایک بحث نے جنم لیا ہے۔

Read more

سیاست بچانے کے لوازمات

گزرے برس کا آغاز ہوتے ہی اسلام آباد میں افواہیں گردش کرنے لگیں کہ عمران خان کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے وزارت عظمیٰ کے منصب سے ہٹانے کی گیم لگائی جا رہی ہے۔ سرگوشیاں حد سے بڑھیں تو عملی اعتبار سے ریٹائر ہوا رپورٹر بیدار ہو گیا۔ گوشہ نشینی سے وقتی کنارہ کشی کا فیصلہ کیا۔ اپوزیشن جماعتوں کے چند سرکردہ رہ نماﺅں سے رابطہ کرنے کو مجبور ہو گیا۔ کئی ملاقاتوں کے بعد نتیجہ نکالا کہ ٹھوس یا

Read more

پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے اور اس میں کمی کب ہو گی؟

پاکستان اس وقت شدید مہنگائی کی لپیٹ میں ہے اور بدھ کو منی بجٹ پیش کیے جانے کے کچھ دیر بعد پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے اب مہنگائی کی ایک نئی لہر یقینی ہے۔

Read more

آخر بھید پا لیا

میں اپنے ایک نظریاتی دوست انور بیگ کی دعوت پر پہلی بار امریکہ گیا تھا۔ وہ ان دنوں امریکہ میں ’پاکستان اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن‘ کے صدر تھے۔ میں بھٹو صاحب کی دو سالہ قید سے رہا ہوا، تو انہوں نے نیویارک سے بہت لمبا فون کیا۔ آمریت کے خلاف بھرپور مزاحمت پر خراج تحسین پیش کیا اور امریکہ آنے کی دعوت دی کہ یہاں آپ کے قدردان بڑی تعداد میں ہیں۔ اس وقت جنرل ضیاء الحق کا مارشل لا نافذ

Read more

اگر صدر عارف علوی واقعی ’سپریم کمانڈر‘ بن گئے تو کیا ہو گا؟

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بہت دیر سے اپنے دیرینہ ساتھی و چہیتے اور پاکستان کے صدر عارف علوی کو مسلح افواج کا حقیقی ’سپریم کمانڈر‘ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ اس سے پہلے بھی بیانات میں عارف علوی کو ’یار شیر بن‘ کا مشورہ دیتے ہوئے باور کرواتے رہے ہیں کہ آئین کے مطابق وہی ’سپریم کمانڈر‘ ہیں لہذا انہیں اس فوج کو نکیل ڈالنی چاہیے جو ان کے لیڈر کا ساتھ دینے کی بجائے نیوٹرل

Read more

’عامر بھائی آپ اچھے بولر ہیں مگر اتنا غصہ کیوں؟‘

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2023 کے چوتھے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کے خلاف چار وکٹوں سے فتح حاصل کی ہے۔ جہاں ایک طرف عامر کو ان کی شاندار بولنگ پر داد دی گئی وہیں وکٹ لینے کے بعد ان کا جشن کا انداز زیرِ بحث رہا۔

Read more

شہرت نہیں اتفاق کی ضرورت ہے

پچھلے کئی دہائیوں سے پختون قوم پر جو گزر گیا اور جو ابھی شروع ہے سب کو پتہ ہیں جس پر کچھ دن پہلے مشاہد حسین سید نے سینٹ میں تفصیلاً بیان کی اور کہا کہ ہم نے 43 سال سے جو غلطیاں کی ہیں ہم ابھی بھی اس کو دہرا رہے ہیں۔ ہمیں سی آئی اے نے دو بلین ڈالرز دیے اور سعودی عرب نے 2 بیلن ڈالرز دیے اور ایک بلین ڈالرز باقی ملکوں نے کہ آپ پختون

Read more

امریکی گوگل اور پاکستانی گوگل

آپ کو کوئی بھی معلومات چاہیے ہوں تو آپ گوگل پر سوال لکھتے ہیں اور جواب حیران کن طور پر سامنے آ جاتا ہے۔ 4 ستمبر 1998 کو گوگل دنیا کے سامنے بہترین سلوشن کے طور پر آیا۔ موسم، فاصلے، زبانیں، جغرافیہ، ہسٹری، فزکس، سائنس، کیمسٹری، میڈیکل، انجینئرنگ، فوٹوگرافی، ڈیزائن، فائن آرٹ، گاڑیاں، بائیک، سائیکل، سفری جہاز، بحری جہاز، جنگی جہاز، کھیل اور کھیل کے میدان جو سوچو سب کی معلومات موجود ہیں۔ کیا ہو رہا ہے کیا ہونے والا

Read more

”آدھا تیتر آدھا بٹیر” پالیسی سے آزاد کشمیر کو لاحق خطرات

آزاد کشمیر کا قیام تحریک آزادی کشمیر کے تناظر میں تمام ریاست جموں و کشمیر کی نمائندہ حکومت کے طور پر عمل میں لایا گیا تھا۔ UNCIPکے قرار دادوں کے مطابق بھارت زیر قبضہ جموں و کشمیر کو بھارت اور آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کو پاکستان کے زیر انتظام خطہ قرار دیا گیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی نگرانی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر میں جنگ بندی سے متعلق اتفاق ہوتے ہی پاکستان نے آزاد کشمیر

Read more

میں بھناں دلی دے کنگرے

انسانی زندگی اور اس سے وابستہ جذبات، کائنات کا وسیع ترین موضوع ہیں۔ اگر مجھ سے پوچھا جائے مطالعے کے حوالے سے میرا پسندیدہ ترین موضوع کون سا ہے تو میں برملا کہہ دوں گا کہ انسانی جذبہ حریت اور ظلم کے خلاف بغاوت کی لازوال داستانیں میرے پسندیدہ ترین موضوعات ہیں۔ خدا کی جملہ مخلوقات میں یہ طاقت صرف انسان کے پاس ہے کہ وہ اپنے ماحول کے رحم و کرم پر نہیں رہتا۔ حالات اگر اس کے مزاج

Read more

پاکستان مسلم لیگ نون کی قیادت عام کارکن سے دور کیوں؟

آج کل ایک بار پھر سے احتجاجی سیاست عروج پر ہے۔ ہم نے دیکھا ہے کہ جب بھی پارٹیوں کو احتجاجی سیاست کی ضرورت ہوتی ہے تو پھر وہ کارکنوں کو جگاتی ہیں۔ پارٹیوں کو اپنے ورکروں کی ضرورت مشکل حالات میں ہوتی ہے، جب وہ اقتدار میں ہوتی ہیں تو کارکن بے چارے کہیں نظر نہیں آ رہے ہوتے۔ سیاسی کارکن ہر سیاسی جماعت میں سرمائے کی حیثیت رکھتے ہیں، لیکن جماعتیں انہیں صرف استعمال کرتی ہیں۔ میرے مطابق،

Read more

اظہار مذمت و دعوت مناظرہ

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن، پاکستان میڈیکل و ڈینٹل کونسل، ساؤتھ ایشیاء فارما کانگریس، انجمن ماہرین امراض معدہ و جگر، نیشنل ہومیو سوسائٹی، قومی طب یونانی فاؤنڈیشن، انجمن سویٹس و بیکری کنفیشکنرز مشترکہ طور پر اعلان کرتے ہیں کہ عوام ہوشیار و آگاہ رہیں۔ آج کل سوشل میڈیا پر یوٹیوبرز اور ٹک ٹاک سٹارز کا ایک چالاک اور مشکوک گروہ سرگرم عمل ہے جو ہاتھ دھو کر عوام کی صحت برباد کرنے پر تلا ہواء ہے۔ اس گینگ کا سر غنہ

Read more

5000 کا جعلی نوٹ اور میرے رنڈی رونے

جنرل اسٹور سے گروسری کی خریداری کے بعد ادائیگی کے لیے کھڑی تھی۔ پیسے نکال کر کاؤنٹر پر رکھ دیے تھے۔ دفعتاً کاؤنٹر کیشیئر نے 5000 کا نوٹ میری طرف بڑھاتے ہوئے کہا۔ ”میڈم یہ جعلی ہے۔ آپ کی عمر رسیدگی کی وجہ سے اسے کراس نہیں کر رہا ہوں۔ اسے خود پھاڑ دیں۔“ ”جعلی وہ کیسے“ ۔ سر پر تو جیسے بھاری پتھر پڑا تھا اور زبان بھی لڑکھڑائی سی تھی۔ لڑکے نے بے نیازی سے کمپیوٹر سکرین پر

Read more

پاکستانی معیشت زبوں حالی کا شکار

پاکستان کی معاشی حالت ابتر ہو چکی ہے اس وقت ملکی خزانے میں صرف 2.9 ارب ڈالرز رہ گئے ہیں پاکستانی کرنسی ایتھوپیا کی کرنسی سے بھی نیچے گر چکی ہے مہنگائی کا طوفان ہے جس کی وجہ سے ہر خاص و عام کی چیخیں نکل رہی ہیں۔ موجودہ حکومت سابقہ حکومت پر الزام عائد کر رہی ہے کہ انھوں نے آئی ایم ایف کے معاہدے کی پاسداری نہیں کی اس لیے ہمیں پیٹرول اور دیگر اشیاء پر قیمتیں بڑھانی

Read more

اسلام آباد میں رہائشی سوسائٹی میں موجود تیندوے کو ’کمرے تک محدود کر دیا گیا، بے ہوش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے‘

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی رہائشی سوسائٹی ڈی ایچ اے کے فیز 2 میں داخل ہونے والے ایک تیندوے پر بالآخر قابو پا لیا گیا ہے۔

Read more

ایف نائن پارک میں خاتون کا ریپ: پولیس کا ملزمان کی ہلاکت کا دعویٰ

اسلام آباد پولیس کی جانب سے کہا گیا تھا کہ ایف نائن ریپ کیس میں ملوث ملزمان کی سیف سٹی کیمروں کے ذریعے نشاندہی کی جا چکی ہے اسلام آباد کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں شہرکے مرکزی علاقے میں واقع ایف نائن پارک میں گن پوائنٹ پر خاتون کو ریپ کے معاملے میں ملوث دو ملزمان پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے ہیں۔ پولیس کی جانب سے جمعرات کو جاری کیے

Read more

پاکستان میں جانوروں کو اب تک حقوق کیوں نہیں مل سکے؟

پاکستان کے مختلف شہروں میں پالتوں جانوروں سے لے کر آوارہ کتوں کے ساتھ نامناسب رویے کے واقعات اکثر دیکھنے میں آتے ہیں۔ انھی کی روک تھام کے لیے وفاقی حکومت نے حال ہی میں اسلام آباد کے تمام نجی اور سرکاری پرائمری سکولوں میں جانوروں کی فلاح کے متعلق نصاب میں ایک کورس متعارف کروایا ہے۔

Read more

ہاتھ سے لگائی گرہیں اب دانتوں سے کھولیں

روایتی اور سوشل میڈیا پر چھائی یاوہ گوئی اور چسکہ فروشی پر توجہ مرکوز رکھیں تو ہمیں ہرگز احساس نہیں ہوگا کہ وطن عزیز کے باسیوں کو مطمئن رکھنے سے کہیں زیادہ ہمارا ریاستی بندوبست معاشی اعتبار سے برقرار رکھنا دشوار تر ہو رہا ہے۔ دیوالیہ سے بچنا ہے تو ہمیں اس معاہدے کی ہر شق پر من وعن عمل کرنا ہوگا جو عمران حکومت کے دوران 2019 میں آئی ایم ایف کے ساتھ طے ہوا تھا۔ مذکورہ معاہدے کی

Read more

’عورت کو صرف سیکس کی غرض سے دیکھا جاتا ہے‘ شام کے بعد خواتین کا گھر سے نکلنا ’معیوب‘ کیوں سمجھا جاتا ہے؟

ایف نائن پارک میں گن پوائنٹ پر مبینہ ریپ کے واقعے کے بعد خواتین اکیلے باہر نکلتے وقت مزید خوفزدہ رہتی ہیں۔ پارک میں واک کے لیے آئی ایک لڑکی نے بتایا کہ ’جب بھی ہم نکلیں تو کوئی نہ کوئی گاڑی یا موٹرسائیکل پیچھے لگ جاتی ہے۔‘

Read more

منی بجٹ کے واضح اور پوشیدہ ٹیکسوں سے عام آدمی کیسے متاثر ہو گا؟

آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کرنے اور بجٹ خسارہ کم کرنے کے لیے منی بجٹ سے مختلف شعبوں میں ٹیکس کی شرح کو بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق جن بنیادی ضرورت کی اشیا کو اضافی سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے، جیسے گندم اور گوشت، وہ تو ویسے بھی کھلی فروخت ہوتی ہیں۔

Read more

عدلیہ اور نیب کا شکریہ

انگریزی کا ایک محاورہ ہے Give the Devil his Due یعنی ابلیس کو اس کے حصے کی داد تو ملنی چاہئے، لہٰذا اگر نیب اور عدلیہ سے نادانستہ ہی سہی، کوئی نیکی سرزد ہو گئی ہے توہم پر سپاس گزاری لازم ہے۔اس ”نیکی“ کی تفصیل آگے عرض کرتا ہوں۔قصہ کچھ یوں ہے کہ جب ملک میں ہائی برڈ نظام کی بنیادیں مضبوط کی جا رہی تھیں تو سب ادارے یکسو تھے، ہدف یہ تھا کہ عمران خان کی مخالف ہر

Read more

منیبہ علی: ٹی ٹوئنٹی سنچری بنانے والی پہلی پاکستانی خاتون، ’ٹیم سے باہر ہونے کے بعد بہت کچھ سیکھا‘

منیبہ علی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں سنچری بنانے والی پہلی پاکستانی خاتون کھلاڑی بن گئی ہیں۔ وہ دنیا میں صرف چھٹی خاتون ہیں جنھیں یہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔ جنوبی افریقہ میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آئر لینڈ کے خلاف 70 رنز سے فتح کے بعد انھیں میچ کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

Read more

صدر اور وزیر خزانہ دونوں بے اعتبار نکلے

صدر عارف علوی نے گزشتہ روز آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق محصولات میں اضافے کا مالیاتی آرڈی ننس منظور کرنے سے انکار کر دیا۔ اب یہ مالی تجاویز منی بجٹ کی صورت میں پارلیمنٹ میں پیش کی گئی ہیں جن پر ’بحث مباحثہ اور غور و خوض‘ کے بعد ویک اینڈ تک شاید اس کی منظوری ممکن ہو۔ یوں پاکستان کو آئی ایم ایف کی طرف سے ایک ارب ڈالر سے زائد کی قسط مل سکے گی اور

Read more

ازدحام

اس نے جب بولنا شروع کیا تو ہکلانے لگی، ماں باپ نے بہت علاج کرائے مگر وہ پھر مکمل طور پر صحت یاب نا ہو سکی، پہلے جو وہ ایک جملے کے ہر لفظ پر ہکلاتی تھی اب ہر تیسرے لفظ پر ہکلاتی، اس کے باوجود بھی اسے بچپن سے ہی مقررہ بننے کا شوق تھا، وہ گھر میں اونچی اونچی آواز میں تقریریں کرتی، مگر ہر تیسرا لفظ اس کے منہ میں اٹک جاتا۔ اس دن بھی کلاس میں

Read more

ماحولیاتی تبدیلیاں اور ہاؤسنگ سوسائٹیز

وطن عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بالعموم اور ریاست آزاد جموں و کشمیر میں بالخصوص ”ہاؤسنگ سوسائٹیز“ کے قیام میں جس قدر تیزی گزشتہ دس برس میں آئی ہے شاید اتنی گزشتہ پچاس برس میں نہ آئی تھی۔ اس کی ایک بڑی وجہ شاید آبادی کی ایک بڑی تعداد کا شہروں کی جانب رخ کرنا ہے۔ نئے نئے شہر آباد ہو رہے ہیں اور شہروں کی حدود اتنی بڑھ چکی ہے کہ کئی گاؤں اب شہر کا حصہ بن چکے

Read more

مقبول بٹ شہید کا ایک جملہ

گزشتہ دنوں مقبول بٹ کا یوم شہادت تھا۔ اس موقع پر اکثر لکھاریوں نے تکراری باتیں لکھیں۔ شاید ہمارے لکھاری یہ بھول گئے ہیں کہ تاریخ میں کوئی ایک سقراط نہیں گزرا۔ تاریخ کا دھارا موڑنے والے یہ سارے مزاحمت کار اپنے اپنے دور میں زہر کے جام پیتے رہے ہیں۔ ہمیشہ ان کا قد و کاٹھ ان کے عہد سے بڑا ثابت ہوا اور ان کی نظروں نے ہمیشہ بہت دور تک دیکھا۔ دنیا میں ایسے درویش صفت اور

Read more

آہ ! امجد اسلام امجد

دنیائے شعر و ادب کا درخشندہ ستارہ معروف شاعر، نقاد، ڈرامہ نویس، کالم نگار، استاد، امجد اسلام امجد کل رات اپنی زندگی کا سفر مکمل کرنے کے بعد ہمیشہ کے لیے ابدی نیند سو گئے۔ گویا اب علم و ادب کے میدان میں چاروں طرف مایوسی، اداسی، غمگینی اور خاموشی کا سماں ہیں۔ ان کے انتقال سے شعر و ادب کا میدان غمگینوں اور ادaسیوں میں ڈوب گیا ہے اور ہر طرف سناٹا ہی سناٹا چھایا ہے۔ ” چراغ بجھتے

Read more

پاک بھارت تعلقات میں جنونیت حائل

بھارت اور پاکستان کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے دونوں ممالک کئی اقدامات کر سکتے ہیں لیکن علاقائی تنازعات اور مقبوضہ جموں و کشمیر پر جابرانہ ریاستی مظالم سمیت مسلم اقلیت پر ہندو توا کے انتہا پسند نظریے نے فاصلوں کو بڑھا دیا ہے اور علاقائی صورت حال میں روز بہ روز سنگین کشیدگی میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان واضح بدترین بحران مودی سرکار کی متنازع پالیسیاں اور اشتعال انگیز بیانات کی

Read more

عمران خان صاحب کے غیرت مند مسلمان، خدا کی پناہ

جہاں تک قومی غیرت و حمیت کا تعلق ہے، یہ عمران خان صاحب کا پسندیدہ موضوع ہے۔ اور وہ بار بار اس بات کی تلقین کرتے رہے ہیں کہ اصل مسئلہ یہ ہے کہ ایک منصوبہ کے تحت پاکستانیوں کی غیرت و حمیت کو کچلا گیا ہے۔ ہمیں سب سے زیادہ اپنی غیرت و حمیت کو بحال کرنے پر توجہ کرنی چاہیے۔ چنانچہ غیرت مند معاشرے کی تلاش میں وزیر اعظم بننے سے قبل انہوں نے سابقہ قبائلی علاقہ کا

Read more

امدادی معیشت!

پاکستان کی معیشت کا انحصار 1950 سے دوسروں کی لڑائی میں فریق بن کر دفاعی امداد پر رہا ہے یہ چاہے کمیونزم کے خلاف سیٹو اگریمنٹ ہو یا روس کی افغانستان میں مداخلت کے بعد امریکا کی جنگ کو اپنی جنگ کہہ کر افغانستان کی کمیونسٹ حکومت کے خلاف پراکسی وار ہو یا 9/11 کے بعد دہشت گردی کے خلاف جنگ کا حصہ بننا ہو۔ ہر پاکستانی حکومت خاص طور پر اسٹیبلشمنٹ نے مغرب اور امریکا سے اپنی خدمات کے

Read more

ماحولیاتی تبدیلی اور پاکستان

کرہ ارض پر ماحولیاتی تبدیلیاں ایک تو قدرتی آفات اور دوسری انسانوں کی وجہ سے وقوع پذیر ہو رہی ہیں۔ یہ دونوں عوامل لازم و ملزوم ہیں جو اس ماحول کو تبدیل کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ بنی نوع انسان ترقی کی منزلیں طے کر رہا ہے اور جس کی اسے اب قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے۔ انسانوں کے زیر استعمال ٹرانسپورٹ کے زمینی، ہوائی اور سمندری تینوں ذرائع کے لئے پیٹرولیم کی مصنوعات درکا ر

Read more

احسان اللہ کی پیس کے سامنے کوئٹہ ڈھیر: ’پاکستان صحیح معنوں میں پیس فیکٹری ہے‘

ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والا میچ ٹورنامنٹ کے پہلے دونوں میچوں کے برعکس خاصا یکطرفہ ثابت ہوا اور کوئٹہ کی بظاہر مضبوط بیٹنگ لائن اپ ملتان کے 20 سالہ فاسٹ بولر احسان اللہ کے سامنے ڈھیر ہو گئی۔

Read more

اسحاق ڈار نے منی بجٹ پیش کر دیا: ’روز روز ٹیکس لگانے کی بجائے ایک دفعہ عوام پر ایٹم بم کیوں نہیں گرا دیتے‘

وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار جب بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں منی بجٹ پیش کرتے ہوئے
عوام پر مزید ٹیکس لگانے کی بات کر رہے تھے تو ایوان میں موجود ’اپوزیشن‘ ایسے خاموش ہو کر بیٹھی تھی جیسے منی بجٹ حکومت نہیں بلکہ اپوزیشن کا کوئی رکن پیش کر ر ہا ہو۔

Read more

مہنگائی کے عذاب سے چھٹکارا ناممکن ہو چکا

گیس کی قیمت میں کمر توڑ اضافے کا اعلان ہو گیا ہے۔ اس کے بعد آئی ایم ایف کو رام کرنے کے لئے مزید اقدامات بھی لینا پڑیں گے۔ ان کے نتیجے میں مہنگائی کا جو طوفان اٹھے گا وہ رواں برس کے اختتام تک سینکڑوں نہیں لاکھوں گھرانوں کو خط غربت کی جانب دھکیل دے گا۔ اس سے بچت کی کوئی صورت نظر نہیں آ رہی۔ کامل اداسی اور مایوسی کے اس موسم میں لیکن کلیدی سوالات اٹھانے کے

Read more

امریکا کی سازش سے پولیس کانسٹیبل کی سازش تک

آپ کو اچھی طرح یاد ہو گا کہ کراچی کی مشہور جماعت کے قائد سات سمندر پار سے کچھ کہہ دیتے تھے اور پھر یہاں موجود ان کے نمائندے اپنے قائد کے بیان کی بہت نفیس الفاظ میں تشریح کرتے تھے۔ الفاظ کا چناؤ اتنا خوبصورت ہوتا کہ دماغ بے شک اسے حقیقت نہ مانتا ہو مگر دل اس بات کو سچا ماننے پر مجبور ہوجاتا تھا۔ اس بیان کی حقیقت ویسے کچھ نہیں ہوتی تھی مگر ماننی پڑتی تھی

Read more

افغانستان: پاکستانی حکمت عملی

تین امور پر پیشرفت افغانستان کی صورتحال پر پاکستانی حکمت عملی کو بہت واضح طور پر بیان کر رہی ہے۔ ماسکو میں روس کی زیر قیادت افغانستان کے امور پر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، قریبی ممالک کو مدعو کیا گیا۔ اس کانفرنس میں خیال کیا جا رہا تھا کہ پاکستان بھی شامل ہو گا مگر پاکستان نے شمولیت سے انکار کر دیا اور اس کے لیے جواز یہ دیا کہ پاکستان اس سے بہتر انداز میں افغانستان میں سلامتی

Read more

سانحہ مشرقی پاکستان کا سبق

پاکستان کے قومی سانحات میں ایک بڑا سانحہ ”مشرقی پاکستان“ کا بھی ہے۔ اس سانحہ پر پاکستان کی علمی و فکری یا سیاسی حلقوں میں بہت کچھ لکھا اور بولا جاتا ہے۔ اس پر کئی حوالوں سے تحقیق بھی ہوئی اور کتابیں بھی لکھی گئی ہیں جو ان حالات و واقعات اور فیصلوں کا تجزیہ کرتا ہے کہ کیونکر سانحہ مشرقی پاکستان کا واقعہ رونما ہوا۔ اس پر حالیہ دنوں میں ایک شاندار کتاب معروف بزرگ صحافی، دانشور، ایڈیٹر، کالم

Read more

انسٹاگرام پوسٹ پر گرفتار روسی طالبہ جنھیں پوتن کی مخالفت پر دہشتگردوں کی فہرست میں ڈالا گیا

یونیورسٹی کی طالبہ اولیسیا کرٹسووا کئی لیکچرز سے غیر حاضر رہی ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بیس سال کی اولیسیا کو گھر میں نظر بند رکھا گیا ہے۔ ان کی ٹانگ پر الیکٹرانک ٹیگ ہے جس سے پولیس ان کی حرکت کی نگرانی کرتی ہے۔

Read more

پاکستانی مہا بھارت

سب سے خطرناک لڑائی وہ ہوتی ہے جس میں تمام فریقین خود کو فاتح سمجھ بیٹھتے ہیں مگر در حقیقت وہ سب کے سب آخر کار شکست خوردہ ٹھہرتے ہیں۔ انھیں بہت بعد میں جا کر جب اس بات کی سمجھ آتی ہے تب تک تاریخ اس قوم پر اپنا فیصلہ صادر کر چکی ہوتی ہے۔ پاکستان میں آج کل ایسی ہی چومکھی لڑی جا رہی ہے۔ جیسے ڈبلیو ڈبلیو ای میں ایک چیلنج ہوتا ہے جس میں بیک وقت

Read more

معاشی چیلنجز میں آئی ایم ایف کا کردار

خیال کیا جاتا ہے کہ پاکستان میں آئی ایم ایف کو فنڈ دینے کے لئے سخت شرائط عائد نہیں کرنا چاہیے، لیکن یہ کہتے ہوئے ہم فراموش کر دیتے ہیں کہ قرض لینے والا ملک اپنے مالیاتی نظام کی خرابیوں کی وجہ سے آئی ایم ایف کے پاس جاتا ہے اور وہاں سے قرض ملنے کے بعد دیگر عالمی مالیاتی ادارے یا دوست ممالک فیصلہ کرتے ہیں کہ معاشی بحران میں مبتلا ملک کو امداد یا قرض فراہم کیا جائے

Read more

ضیا محی الدین صاحب کے انتقال پر ایک تعزیتی تحریر

ضیا صاحب ریڈیو اور تھیٹر کی دنیا کے بے تاج بادشاہ تھے۔ ان کی آواز کا اتار چڑھاؤ۔ لہجے کی شائستگی۔ روانی اور الفاظ کی ادائیگی کچھ ان ہی حصہ تھی۔ مرحوم نے مختلف افسانہ نگاروں اور مصنفین کے مضامین کچھ اس انداز سے پڑھے کہ ہر کردار سامنے چلتا پھرتا۔ محسوس ہوتا ہے۔ اسد محمد خان کی کہانی باسودے کی مریم۔ مئی دادا۔ مرزا فرحت اللہ بیگ کے مضامین۔ پطرس کے مضامین۔ محمد علی ردولی کے خطوط جو انہوں

Read more

ترکوں سے اظہار یک جہتی: محبت قرض ہوتی ہے

ترکوں کو پاکستان اور پاکستانیوں سے جو خصوصی محبت ہے اس کا ایک الگ رنگ ہے۔ پاکستان اور پاکستانیوں سے ان کی گرم جوشی اور محبت کا احوال ہم ہمیشہ سنتے آئے ہیں۔ ترکیہ جانے والے اس کا مشاہدہ کرتے رہتے ہیں۔ وہ سب اس پر متفق ہیں کہ ترک عوام پاکستان اور پاکستانیوں کے ساتھ دل سے محبت کرتے ہیں اور یہ صرف سنی سنائی بات یا بیانیہ نہیں ہے بلکہ اس کا ایک پس منظر ہے۔ پہلی جنگ

Read more

نور محمد تراکئی کا ناول سنگسار

نور محمد تراکئی افغانستان کے ان پڑھے لکھے سیاست دانوں اور صدور میں سے تھے جنہوں نے خلق پارٹی کی بنیادوں میں بنیادی کردار ادا کیا۔ نور محمد ترکئی سیاست دان ہونے کے ساتھ ساتھ چونکہ اچھے لکھاری بھی تھے جس کا افغانستان میں ترقی پسند ادیبوں کی فہرست میں نمایاں نام بھی ہے۔ لہذا انہوں نے افغانستان کے سماجی مسائل کو گہرائی سے دیکھا تھا ترکئی نے بہت سے ناول لکھے ہیں جن میں سے سنگسار بھی شامل ہے،

Read more

انقلاب ایران کی 44 ویں سالگرہ

پاکستان کے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے انقلاب کی 44 ویں سالگرہ پر ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کو پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے بھیجے جانے والے مبارکباد کے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان برادرانہ تعلقات لسانی، ثقافتی اور مذہبی بنیادوں پر استوار ہیں۔ پاکستان دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں میں ان روابط کو مزید مضبوط بنانے کے لئے پرعزم ہے۔ صدر مملکت

Read more

صنم جنگ: ’ڈرامہ پیاری مونا میں کردار کے لیے 20 کلو وزن بڑھایا، شوٹنگ کے وقت کوئی پہچان نہ پایا‘

پیاری مونا میں شاید یہ پہلی بار ہے کہ سکرین پر موٹاپے کے شکار افراد کے ساتھ معاشرے کے رویوں کو ہلکے پھلکے مگر حساس انداز میں دِکھایا جا رہا ہے۔ اداکارہ صنم جنگ باڈی شیمنگ کے حوالے سے آگاہی پھیلانے کی کوشش کر رہی ہیں۔

Read more

ترکی اور شام میں زلزلہ: ’خدا نے میرا فون بچایا تاکہ خاندان کی یاد آئے تو تصویر دیکھ سکوں‘

حلب کے ہسپتالوں میں نئے مریضوں کے لیے جگہ نہیں اور وہ لوگوں کو علاج کے بعد ڈسچارج بھی نہیں کر پا رہے کیونکہ شہر میں ان کا کوئی ٹھکانہ نہیں۔

Read more

پشاور کی کراچی کنگز پر دو رنز سے فتح: ’عماد اور عامر کے بیانات کے بعد بابر کا کراچی میں جیتنا انصاف لگتا ہے‘

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو دو رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کر دیا ہے۔ جہاں پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے میچ کا سب کو بے صبری سے انتظار ہوتا تھا، اس ٹورنامنٹ میں جس میچ پر ٹورنامنٹ کے آغاز سے بھی پہلے سے تمام پاکستانی شائقین کی نظریں تھیں وہ پشاور زلمی اور کراچی کنگز کا میچ تھا۔ آج کم از کم پشاور

Read more

کیا آپ علم نفسیات اور علم روحانیات کے فرق کو جانتے ہیں؟

عمر فاروق کا ڈاکٹر خالد سہیل کو خط محترم خالد سہیل صاحب! آپ کی خدمت میں سلام پہنچے۔ امید ہے کہ آپ خیر و عافیت سے ہوں گے۔ یہ میرے لئے شرف کی بات ہے کہ میں آپ سے مخاطب ہو رہا ہوں۔ میں اس تحریر میں چند اہم ”سوالات“ جو آپ کی خدمت میں رکھنا چاہتا ہوں لیکن اس سے پہلے چند چیزیں آپ کے گوش و گزار کرنا چاہوں گا۔ میں خصوصی طور پر آپ کا شکر گزار

Read more

لوگ معمار کو چن دیتے ہیں دیوار کے ساتھ

آپ بیرون ملک کسی بھی پاکستانی کو مطمئن نہیں پائیں گے ان کو اپنی بے بسی کا مکمل احساس ہے۔ اس وقت اس ملک میں بھی مہنگائی کا بہت ہی شور ہے۔ ایسے میں حکومت کوشش کر رہی ہے کہ مہنگائی میں عوام کو اخلاقی مدد سے محروم نہ کیا جائے اور ایک خاص بات جتنے بھی بڑے روزمرہ کی ضروریات کے سٹور ہیں ان پر تمام اشیا کی قیمتیں منجمد کر دی گئی ہیں۔ اگرچہ یہ وقتی حل تو

Read more

رجیم چینج، خان صاحب اور دیگر کردار! کیا کیا دیکھا اور دکھایا گیا؟

اس فلم کی شروعات ”بیرونی سازش“ سے ہوتی ہے، یہ بتایا جاتا ہے کہ ”امریکہ نے پاکستان کو خط کے ذریعے دھمکی دی ہے“ ۔ وقت کے ساتھ ساتھ ڈائریکٹر صاحب اس ڈرامے کے کرداروں کو بڑھاتے گئے، کہانی میں موڑ آتے گئے، کچھ جذباتی لوگ اس فلم کا گرویدہ بنتے چلے گئے، اور ہم دل تھام کے ایک کنارے سے تماشا کرتے رہے، لیکن با شکر خدا کبھی آنکھ بند نہیں کی۔ جونہی وقت گزرتا گیا، میر جعفر اور

Read more

ادب اور امن میں تعلق

چند روز و شب جو میں نے ادب اور امن میں تعلقات کو سمجھنے کے لئے وقف کیے اس کا نتیجہ اب میرے قلم کی نوک سے الفاظ کی شکل میں ڈھل کر آپ کے ذوق کی نذر ہوں گے۔ سب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہو گا کہ ادب اور امن ہیں کیا چیز؟ تو پھر بسمہ اللہ! نظم اور نثر ادب کے لئے دل و دماغ کا کام کرتی ہیں یعنی کل ملا کر بات یہ ہوئی کہ

Read more

 لوکل گورنمنٹ

  دنیا کے بیشتر ممالک میں ملکی انتظام چلانے کے لئے اختیارات کا نچلی سطح تک منتقلی کا رواج بن چکا ہے۔ لوکل گورنمنٹ لوگوں کا ایک منظم گروپ ہے۔ جس کو لوگ مقامی سطح پر شہری، قصبہ، تحصیل اور ضلع کی سطح پر منتخب کرتے ہیں۔ مقامی حکومت، حکومت کا وہ حصہ ہوتا ہے۔ جو بنیادی طور پر مقامی معاملات حل کرتی ہے۔ جو کہ ریاستی احکامات کے تحت کام کرتی ہے۔ مقامی لوگ اپنے ہی مقامی نمائندے آزادانہ

Read more

دہشت گردی اور پاکستان

دہشتگردی کی تعریف کو دیکھیں تو یہ معلوم ہوتا ہے کہ کسی آبادی یا معاشرے میں تشدد کا خوف پھیلا کر مخصوص سیاسی نظریات کے اہداف کو حاصل کرنے کا نام دہشت گردی ہے۔ اس طرح کے اہداف یا تو سیاسی فار رائٹس، نیشنلسٹ، اور مذہبی گروپس غیر قانونی طور پر حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ دہشت گردی کی تعریف اتنی سادہ نہیں جتنی عرف عام میں سمجھی جاتی ہے۔ اسے سب سے پہلے 1790 ء کی دہائی میں

Read more

کچھ بنگلہ دیش سے سبق سیکھ لیں

اللہ تعالی کسی انسان یا قوم کے ساتھ نا انصافی نہیں کرتا۔ یہ بات کل جس طرح سچ تھی آج بھی اسی طرح سچ ہے۔ یہ انسان ہی ہے جو دوسرے انسان یا من حیث القوم کسی دوسری قوم کے ساتھ نا انصافی کرتا ہے۔ آج پاکستان کے حالات اس کی بہترین مثال ہین۔ موجودہ پاکستان اور بنگلہ دیش جب اکٹھے تھے تو آپ غور کریں کہ پاکستان تمام تر سیاسی اکھاڑ پچھاڑ کے باوجود معاشی اور سماجی طور پر

Read more

آدھی بھوک اور پوری گالیاں

یادداشت کی تختی پر جگہ جگہ کچھ نقش مٹنے لگے ہیں۔ چہرہ جگمگاتا ہے تو نام بجھ جاتا ہے، واقعہ یاد آئے تو سنہ اور مقام خلط ملط ہو جاتے ہیں۔ بڑھوتری کی منزل پر ایسا ہونا غیرمعمولی نہیں لیکن آپ کے نیاز مند کے لئے یہ مرحلہ بھی کچھ تیز قدمی سے آن پہنچا۔ خیر، گھر میں تھا کیا کہ ترا غم اسے غارت کرتا۔ اور وہ جو ’اک حسرت تعمیر‘ کا قصہ تھا، وہ بھی اب آنے والوں

Read more

گھروں کے چولہے جلیں نہ جلیں، مباحث کا الاؤ روشن ہے

پیٹرولیم مصنوعات کے بعد اب گیس کی قیمتوں میں اضافہ کے علاوہ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ مالی تعاون کا پروگرام مکمل کرنے کے لئے 170 ارب روپے کے مزید ٹیکس عائد کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ ان اقدامات سے مہنگائی میں اضافہ ہو گا اور عام شہری کی مشکلات دو چند ہوجائیں گی۔ لیکن سوشل میڈیا پھلجھڑیوں اور ٹی وی ٹاک شوز کی دوڑ کا بھلا ہو کہ قومی منظر نامہ میں عمران/ باجوہ تعلق اور سپریم

Read more

ویلنٹائن ڈے: ڈیٹنگ میں مشکل کے شکار لوگوں کے لیے ’فرضی ڈیٹس‘ جو رومانوی زندگی میں جان ڈالتی ہیں

بہت سے لوگوں کو ڈیٹنگ اور ریلیشن شپس کے متعلق مسائل کا سامنا رہتا ہے مگر اب کئی کوچنگ سروسز اس کام میں لوگوں کو مدد فراہم کر رہی ہیں۔

Read more

ریاست سے چند مشکل سوال

ایسا کیوں ہوا کہ ریاست کے وجود کے ساتھ ہی ایک متضاد بیانیے کو بُنیاد بنایا گیا؟ مذہب، معیشت اور معاشرت کو ایک ایسے بیانیے کے سُپرد کیا گیا جس نے سوائے کنفیوژن کے کچھ نہیں دیا۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

ارے بھئی یہ اپنے ضیا صاحب !

یہ معلومات اب غیر متعلقہ سی لگتی ہیں کہ ضیا محی الدین کے والد خادم محی الدین چونکہ خود ایک ماہرِ ریاضیات، موسیقی کے پا رکھی، گیت کار و ڈرامہ نگار تھے لہٰذا صاحبزادے پر اس ماحول و صحبت کا اثر ہونا لازمی تھا یا جب انگریزوں نے پنجاب کو ہندوستان کا اناج گھر بنانے کے لیے یہاں نہری نظام کا جال بچھایا اور ساندل بار اور نیلی بار کے دوآبے میں زمینیں آباد کرنے کی ترغیبات دیں تو رہتک

Read more

بوجھ عوام پر ہی کیوں؟

سرائیکی کی ایک مثال ہے۔ ”گھر دانڑیں کوئینی۔ تے اماں پیہنڑں گئی ہے“ یعنی گھر میں گندم نہیں ہے اور اماں چکی پر پیسنے گئی ہے۔ آج کل ہمارے ملک کی کچھ ایسی حالت ہے۔ ایسا نظر آتا ہے ہمارے ملک میں بھی کچھ نہیں ہے۔ آٹا لینے جائیں تو آٹا نہیں ملتا۔ پیٹرول پمپ پر جائیں تو لمبی لمبی لائنیں ہیں۔ جس کا دل چاہتا ہے چلو بھر پیٹرول دے دیتا ہے ورنہ لوگ دھکے کھا رہے ہیں۔ کبھی

Read more

ضیاء محی الدین تخلیقی ذہن کے باجود اظہار کے ذرائع نہ ڈھونڈ پائے

بے پناہ تخلیقی صلاحیتوں سے مالا مال ضیا محی الدین محض ”اداکار“نہیں تھے۔ اپنی صلاحیتوں کو انہوں نے کئی اطوار سے برتا۔ ان سب کو اخباری کالم میں سمیٹنا مجھ بے ہنر کے بس میں نہیں۔ پیر کی صبح اٹھتے ہی ان کے انتقال کی خبر ملی تو ذاتی حوالوں سے کئی باتیں یاد آگئیں۔ ان کے ذکرسے مگر دل گھبرا گیا۔ خوف لاحق ہوا کہ میں ان سے قربت کی شیخی بگھارتا محسوس ہوں گا۔ ان سے آخری ملاقات

Read more

نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا!

ایک جانب معاشرے سے جڑے افراد کی اکثریت موجودہ سیاسی ماحول سے بیزار ’بدظن اور لا تعلق نظر آتی ہے وہیں اس تکلیف دہ سیاسی صورتحال کی جمودی کیفیت کو تبدیل کرنے کی خواہش مند بھی ہے۔ اللہ تعالی نے خاکی بشر کو فطرتا آزاد پیدا کیا ہے اور انسان ہمیشہ سے ہی وقت اور حالات کے تقاضوں کے سنگ اپنے آپ کو بدلنے کی سعی میں رہتا ہے پاکستان کے سیاسی نظام پر نظر ڈالی جائے تو تبدیلی اور

Read more

پہلا قدم، پہلی پرواز اور انتہا

ارتقاء سوچ کی تبدیلی کے اثر کے بغیر ممکن نہیں، یہ زندگی کے آگے بڑھنے کا پیغام ہے، پہلا قدم سکوت توڑتا ہے یقیناً ساکت رہ جانے والوں سے بہرحال بہتر ہی ہوتا ہے، ایجادات کا معاملہ بھی ایسے ہی قدم سے شروع ہوتا ہے، غور کرنے والوں کے لئے شاید کچھ بڑا کر جانے کے بعد یہ خیال آنا کہ شاید دیر ہو گئی جیسا ہوتا ہے، لیکن غور کریں تو یہی دیر بھی انسان کو کہاں سے کہاں

Read more

جیلوں میں قیدی سے ملاقات کو جانے والے رشتہ دار کس ذہنی اذیت سے گزرتے ہیں؟

ثریا کے مطابق قید خانے میں بند والد سے ملاقات نے ان کی بیٹی کو ’ذہنی طور پر پریشان‘ کیا، جس سے ’اس کا رویہ جارحانہ ہوجاتا ہے اور اب وہ چھوٹی چھوٹی باتوں سے خوفزدہ ہوجاتی ہے۔‘

Read more

ادب کی بلند صدا خاموش ہوگئی !

کچھ ایسی آوازیں ہوتیں ہیں جو کان سے نہیں دل سے ٹکراتی ہیں اور پھر اس کا رس روح میں گھل جاتا ہے۔ کچھ لہجے ایسے ہوتے ہیں جو سنے نہیں جاتے بلکہ محسوس کیے جاتے ہیں۔ ایک خوبصورت و نایاب آواز، کمال انداز بیاں، سحر انگیز لہجے کے مالک جناب ضیا محی الدین ہم سے بچھڑ گئے گویا ادب کا بڑا باب بند ہو گیا۔ ادب کی صدا، بلند صدا خاموش ہو گئی۔ گزشتہ چند سال ادب شناس اور

Read more

پاکستان میں دو قطاروں کی کہانی: کیا پاکستان میں ’مڈل کلاس‘ سکڑ رہی ہے؟

لاہور میں کینیڈین کافی شاپ کے باہر قطار تو راشن کی دکانوں کے باہر مایوس چہرے۔۔۔ یہ مناظر دیکھ کر بعض افراد یہ پوچھ رہے ہیں کہ کہیں ایسا تو نہیں کہ پاکستان میں ’مڈل کلاس‘ سکڑ رہی ہے یعنی ایسے لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جو غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں۔

Read more

ہم دیکھیں گے

(گزشتہ کالم سے وابستہ) آپ نے فیض احمد فیض کی نظم ”ہم دیکھیں گے“ پڑھی ہوگی۔ ہو سکتا ہے کالج میں یا پھر جلسے میں نظم پڑھ کر سامعین کے لہو کو گرمایا بھی ہو لیکن افسوس شاعری کا یہ شاہ پارہ صرف لذت سماعت کے لیے کارآمد ہے، انقلاب کا پکوان تیار کرنے کے لیے شاعری کے علاوہ دیگر عوامل ضروری ہوتے ہیں۔ اسی کی دہائی میں ضیاالحق کے آمرانہ اقدامات کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جب اقبال بانو

Read more

بلتستان کا دیومالائی عہد

دنیا کا کوئی بھی خطہ ایسا نہ ہو گا کہ جس کے ادب میں داستان ہو اور ان داستانوں میں محیرالعقول واقعات نہ ہوں، سرزمین بلتستان کا ماضی کھنگال کر دیکھیں تو دیومالائی روایات اور داستانوں کی دنیا آباد نظر آتی ہے۔ قدیم زمانے میں جب محدود وسائل، ذرائع آمدورفت کی کمیابی اور جدید علوم سے تہی دامن معاشرے میں رونما ہونے والے انہونی واقعات کو عوام میں بیان کیا جاتا تھا تووہ واقعات قصہ کہانیوں کی صورت گردش کرنے

Read more

فخر ہند ،فاتح ہند اور فخر پاکستان

10 سال کے وقفے کے بعد فاتح ہند سلطان شہاب الدین غوری نے ایک بار پھر خاکسار کو اپنی آخری آرام گاہ پر حاضری کے لئے بلوا لیا۔ جس نے آج سے دس صدیاں قبل فخر ہند کا لقب رکھنے والے راجہ پرتھوی راج اور اس کے اتحادی 150 راجاؤں کو للکارا۔ اور پھر ان کی تین لاکھ فوج کو شکست دے کر ہندوستان میں اسلام کا پرچم لہرایا۔ پہلی بار تو میں نے اس سلطان کو ہندوستان کا ایک

Read more

انسانوں میں زومبی

یہ زومبی آپ کو دنیا کے کسی خطے میں نہیں مل سکتے ما سوائے پاکستان۔ ان کی ایک نسل یہاں پر ڈیرے جما کے بیٹھی ہے ان کی خوراک انسانی گوشت ہے ان کی آنکھوں میں ہر وقت بھوک اور ہوس کی نہریں بہتی ہیں۔ ان کی پاکستان میں دو بنیادی اقسام ہیں ایک مذہب سے سہارا لیتے لوگوں کو مرنے کے لیے اور دوسری قسم ریاست کے اداروں کو استعمال کرتے۔ لیکن دونوں کے اندر لوگوں کو اذیت اور

Read more

”تم اک پیسا دوگے تو وہ دس لاکھ دے گا!“ اور آکسفیم کی رپورٹ

’غریبوں کی سنو، وہ تمہاری سنے گا، تم ایک پیسا دو گے وہ دس لاکھ دے گا‘ ۔ محمد رفیع اور آشا بھوسلے کی آواز میں یہ دوگانا 1966 کی ’دس لاکھ‘ فلم سے ہے! شاعر پریم دھون تھے۔ ان کو شاید پتا نہیں تھا، غریب کی مدد کی صورت میں یہ دعا یا پراتھنا غریب اور امیر کے درمیان کتنی نا برابری پھیلا رہی ہے! غریب کے دیے گئے اک پیسے کے عیوض امیر کی دولت کو دس کروڑ

Read more

’قومی ترانہ‘ سے ’قومی پرچم‘ تک!

پرویز مشرف وہاں چلے گئے جہاں ہم سب کو جانا ہے۔ وہ منزل جسے کوچ نقارہ بجنے اور لاد چلنے سے پہلے ہر بنجارہ بھلائے رکھتا ہے۔ بے جان بدن کاٹھ کے کسی بوسیدہ تختے پر میلی سی چادر میں ہو یا قومی پرچم سے آراستہ آبنوسی تابوت کے اندر خوشبوؤں میں بسے کفن میں لپٹا ہو، دونوں منوں مٹی تلے دفن ہو جاتے ہیں۔ آگے کا سفر بڑا کٹھن ہوتا ہے۔ دنیا کے سب ٹھاٹھ باٹھ یہیں رہ جاتے

Read more

جامعات، اساتذہ اور طالب علم

نیلسن منڈیلا کے بقول ”دنیا کو تبدیل کرنے کے لئے تعلیم سب سے بڑا اور موثر ہتھیار ہے۔“ لیکن ہر سطح پر تعلیم کی کمرشلائزیشن نے اس ہتھیار کو زنگ آلود کر دیا ہے۔ کسی دور میں جامعات جدید دور میں درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے نوجوانوں کو تیار کرتی تھیں جبکہ اب نوجوان بغیر کچھ سیکھے داخلہ لیتے ہیں اور کچھ سیکھے بغیر ہی جامعات سے محض ڈگریاں لئے باہر نکل رہے ہیں۔ یہ کہنا بے جا

Read more