ملک کے خلاف سازشوں کا قلع قمع کرنے کا ’آپریشن کلین اپ‘
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی صدارت میں غیر معمولی اہمیت کی 81 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی۔ غیر معمولی اہمیت کی حامل اس چار روزہ کانفرنس میں کور کمانڈرز، پرنسپل اسٹاف آفیسرز اور فوج کے تمام فارمیشن کمانڈر شریک ہوئے۔ کانفرنس میں موجودہ ماحول، سلامتی کو درپیش چیلنجز یعنی اندرونی اور بیرونی دونوں طرح کے خطرات کے جواب میں روایتی اور غیر روایتی دونوں طرح کی آپریشنل تیاریوں، مخصوص ٹیکنالوجیز اور سیکورٹی ضروریات کے مطابق
Read more












































































