پراجیکٹ عمران خان کے نئے پاسبان (مکمل کالم)

بلاشبہ سانپ گزر جانے کے بعد لکیر پیٹتے رہنا، کار دانش نہیں لیکن ستم یہ ہے کہ لکیر بھی ہمیں سانپ ہی کی طرح پیہم ڈنک مارے جا رہی ہے۔ اس کے ہر پیچ و خم سے زہریلی آبشار والی پھنکاریں اٹھ رہی ہیں اور ”پراجیکٹ عمران خان“ محروم اقتدار ہو کر بھی آکاس بیل بنا ہوا ہے۔ دس بارہ برس پہلے ”طفلان خود معاملہ“ نے کھیل ہی کھیل میں جس منصوبے کی نیو ڈالی تھی وہ آج سرطان کی

Read more

کافی کا ایک اشتہار انڈیا میں ٹرانس جینڈر افراد کے ساتھ سلوک کو کیسے ظاہر کرتا ہے؟

یہ کسی کے لیے بھی تکلیف دہ بات ہے کہ اسے اس کی جنسی شناخت کے لیے قبول نہ کیا جائے۔ لیکن یہ اس وقت زیاد تکلیف کا باعث ہوتا ہے جب آپ کے والدین ہی آپ کو قبول کرنے کو تیار نہ ہوں۔

Read more

برطانیہ میں منشیات سمگلنگ میں گرفتار پاکستانی نژاد آصف حفیظ عرف ’سلطان‘ جن کی امریکہ حوالگی میں چھ سال لگے

امریکی حکومت نے آصف حفیظ پر امریکہ میں ہیروئین، میتھ اور حشیش کی سمگلنگ کی منصوبہ بندی کے الزامات پر امریکہ کے حوالے کرنے کی درخواست کی تھی۔ ان پر امریکہ سمگل کرنے کے لیے ہیروئین کی پیداوار میں مدد کرنے کا بھی الزام ہے۔

Read more

عمران ریاض خان کی گمشدگی

پاکستان دنیا میں ان چند ممالک میں شامل ہے جہاں نہ صرف صحافیوں کو کام کے دوران کئی قسم کے مشکلات کا سامنا ہے بلکہ ان کے خلاف ہر سال تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ تین مئی کو ہر سال آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر جب عالمی صحافی اداروں کی طرف سے اعداد و شمار پیش کیے جاتے ہیں تو ان رپورٹوں میں پاکستان کا کسی نہ کسی شکل میں تذکرہ ضرور ہوتا

Read more

G7 اجلاس: چین کی ’معاشی غنڈہ گردی‘ سے پریشان ترقی یافتہ ممالک کیا منصوبہ بنا رہے ہیں؟

جی سیون تنظیم کے سربراہان کی جانب سے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی کو ہیروشیما مدعو کرنا جہاں روس کے لیے ایک واضح پیغام تھا وہیں ان عالمی رہنماوں کی ایک اور حریف پر بھی نظر تھی اور وہ چین تھا۔

Read more

مولوی فاروق قتل کیس: کیا 33 سال سے فرار دو ملزموں کی گرفتاری کا دعویٰ کوئی ’سیاسی چال‘ ہے؟

مولوی فاروق قتل کیس میں پولیس نے کُل پانچ ملزموں کے خلاف چارج شیٹ داخل کی تھی، جن میں سے دو جھڑپوں کے دوران مارے گئے اور ایک کو عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی اور مزید دو کو تازہ آپریشن میں گرفتار کیا گیا۔

Read more

ماورائے سچ کا معاشرہ

سچ کو نا ماننے والا معاشرہ کیا ہے؟ یہ ایک اصطلاح ہے جو کسی بھی سچ کو قبول کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتے اور اس سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ ایک عام اخلاقی مسئلہ ہے جو مختلف معاشرتی حالات میں پائے جاتے ہیں۔ معاشرے میں سچ کو نا ماننے کی وجوہات مختلف ہو سکتی ہیں۔ آدمی اپنے نقطہ نظر کو دوسرے کے ساتھ تصدیق کرنے کے بجائے اپنی رائے کو درست ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ کچھ

Read more

تصور مذہب اور تیسری دنیا

میرے خیال میں یورپ۔ امریکہ اور کینیڈا میں آباد پاکستانی شدید کنفیوژن اور شناخت کے بحران کا شکار نظر آتے ہیں۔ نہ تو وہ اپنے ماضی اور سابقہ وطن کو بھلا پاتے ہیں اور نہ ہی نئے وطن میں خود اور اپنے بچوں کو ایڈجسٹ کر پاتے ہیں۔ پاکستان میں یہی لوگ اپنے بچوں کو گرامر اسکول۔ کانوینٹ اور انگلش اسکولز میں داخلے کے لیے سرگرداں رہتے ہیں جبکہ یہاں وہی لوگ اسلامک اسکولز۔ حلال میٹ کے لئے میلوں کا

Read more

سندھی عمران خان کے مخالف کیوں؟

2018 کے الیکشن کے دوران عمران خان جب الادین پارک کراچی میں پی ٹی آئی کے سیاسی جلسے سے خطاب کر ہے تھے تو اس دوران عمران خان کے الفاظ کچھ یوں تھے ”کراچی پر اندرون سندھ سے لوگ آ کر حکومت کرتے ہیں“ ۔ یہ الفاظ معمولی نہیں تھے اور یہ الفاظ اس شخص کے تھے جو خود اپنے آپ کے ملکی رہنما ہونے کا دعویٰ کیا کرتا تھا۔ اس وقت شاید عمران خان یہ بھول گئے تھے کہ

Read more

مملکت کے لئے نازک مرحلہ ہے؟

گزشتہ ہفتے پھوٹ پڑنے والے تشدد کے واقعات نے دنیا کی پانچویں بڑی آبادی اور ساتویں ایٹمی قوت کے حامل ملک کو ایسے دو راہے پہ لا کھڑا کیا جہاں وہ کبھی نہ تھمنے والی انارکی سے ہم آغوش ہو کر پورے جنوبی ایشیا کے مقدر پہ سایہ فگن ہو جائے یا پھر مملکت کو آئینی حکمرانی کے تابع کرنے کے لئے پارلیمنٹ کی بالادستی یقینی بنا لے۔ ظاہری وجوہات سے قطع نظر، نیو نو آبادیاتی نظام کے تقاضوں کے

Read more

دانشور مسئلے کا حل بھی بتائیں – مکمل کالم

گھمسان کا رن پڑا ہے، چاروں طرف سے بھانت بھانت کی آوازیں آ رہی ہیں اور ان آوازوں میں بہت سی باتیں آپس میں گڈ مڈ ہو گئی ہیں۔ پتا نہیں چل رہا کہ کون جمہوریت کی جنگ لڑ رہا ہے اور کون آمریت کی، کون آئین کی پاسداری کر رہا ہے اور کون خلاف ورزی، کون پر امن احتجاج کر رہا ہے اور کون شر پسند ہے، کون انقلاب برپا کر رہا ہے اور کون ریاست کی عملداری قائم

Read more

حق آگہی

حق اگہی۔ جمہوری حکومتوں کی شکست و ریخت اور نو آبادیاتی نظام کے باعث عوام حق آگہی سے محروم رہ جاتے ہیں اور سیاسی عمل کا حصہ نہیں بن پاتے۔ یہی وجہ ہے کہ عوام اور عوامی نمائندے، خواہ وہ جمہوری ہوں یا غیر جمہوری ان کے درمیان خلیج حائل رہتی ہے۔ نوکر شاہی کا مزاج ہے کہ وہ صرف انہی باتوں کے لیے جواب دہ ہوتی ہے جن کا وہ جواب دینا چاہتی ہے نیوز چینلز کی بھرمار اس

Read more

آنچ ہم آنے کبھی دیں گے نہ پاکستان پر

وطن عزیز اور محبان وطن ہی کو نہیں بلکہ ملک کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کے محافظوں کی بھی غیرت کو للکار کر ڈینٹسٹ فرمارہے ہیں کہ مفاہمت کی راہ اختیار کی جائے۔ اگر اس دندان ساز میں کسی قسم کا سیاسی شعور ہوتا تو جب کشکول خان نے اپنے دور اقتدار میں دروغ گوئی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے تھے، عہد شکنی اور وہ ماہر حوریات کے پٹھو اور پنکی پیرنی کے زن مرید مالی بدعنوانی میں اپنی مثال

Read more

فیض صاحب کی بڑی بری خبر اور وطن عزیز

دروغ بر گردن راوی کہ ایک محفل میں منیر نیازی نے کہا کہ میرے پاس ایک بری خبر ہے اور وہ یہ کہ یہ ملک اب ایسے نہیں چل سکتا۔ راوی کے مطابق فیض احمد فیض بھی اس محفل میں موجود تھے انہوں نے یہ بات سنی اور برجستہ کہا کہ میرے پاس اس سے بھی بڑی بری خبر ہے اور وہ یہ ہے کہ یہ ملک ایسے ہی چلتا رہے گا۔ فیض صاحب کی خبر درست تھی یہ ملک

Read more

تشدد احتجاج اور انقلابی جدوجہد میں فرق

احتجاج اور انقلابی جدوجہد دو مختلف چیزیں ہیں اور ان کے مابین فرق ہوتا ہے۔ احتجاج کی صورت میں پبلک عموماً خواہش رکھتی ہے کہ سیاسی نظام میں تبدیلی کی جائے، یا کسی خاص مسئلے پر عمل کیا جائے، مثلاً عدالت کے فیصلوں کے خلاف جانے والے مظالم کے خاتمے کے لئے احتجاج کیا جا سکتا ہے۔ احتجاج کی صورت میں، پبلک عام طور پر غیر فعال طریقوں پر زور دیتی ہے، جیسے کہ جماعتی پرچم نمائی، اجتماعات، اور احتجاجی

Read more

گل حسن کلمتی: تحقیق، تاریخ اور مزاحمت کی علامت

وہ جو تحقیق، تاریخ اور مزاحمت کی علامت تھا۔ وہ پیکر محبت تھا۔ دوستی میں جان نچھاور کرنی ولا شخص تھا۔ حقوق کی حاصلات کے لیے پہاڑ سے ٹکرانے کی ہمت اور حوصلہ رکھتا تھا۔ اس کے قلم کی نوک سے تحقیق اور تاریخ کے موتی بکھرتے تھے۔ وہ کئی کتابوں کے مصنف تھے۔ ‏گل حسن کلمتی 5 جولائی 1957 ء میں گڈاپ کراچی کے چھوٹے سے گاؤں حاجی عرض کلمتی میں پیدا ہوئے۔ گل حسن کلمتی کے والد محمد

Read more

عرب لیگ میں بشار الاسد کی ’فاتحانہ‘ واپسی جس نے مایوسی اور خوف کو جنم دیا

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ہیں سمجھتے ہیں کہ بشار الاسد حکومت مشرق وسطی کی حقیقت ہے اور ان کو شام کی ضرورت ہے۔ اس کے علاوہ بھی بشار الاسد کو خوش آمدید کہنے کی وجوہات ہیں۔

Read more

کیا پاکستان میں آڈیو لیکس کے لئے اسرائیلی ٹیکنالوجی استعمال کی جا رہی ہے؟

گزشتہ سال اکتوبر میں خاکسار کا ایک کالم بعنوان ’آڈیو لیکس: کیا یہ سلسلہ پاکستان کو تباہی کی طرف لے جائے گا‘ شائع ہوا تھا۔ اس وقت آڈیو لیکس کا سلسلہ بہت محدود پیمانے پر شروع ہوا تھا۔ اب تک یہ سلسلہ بدستور روز بروز ترقی کر رہا ہے۔ اگر کسی جج کی کوئی گفتگو نہیں مل سکتی تو ان کی ساس صاحبہ یا صاحبزادے کی آڈیو نشر کر کے تماشا لگایا جاتا ہے۔ اسی طرح عمران خان صاحب اور

Read more

تحریک انصاف موجودہ سیاسی حالات میں قومی اسمبلی واپس کیوں جانا چاہتی ہے؟

لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے 72 ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیے جانے کے بعد تحریک انصاف کے رہنماؤں نے قومی اسمبلی میں واپس جانے کا اعلان کیا ہے۔ ایسے میں سوال اٹھ رہا ہے کہ پی ٹی آئی موجودہ سیاسی حالات میں اسمبلی واپس جا کر کیا اہداف حاصل کرنا چاہتی ہے؟

Read more

حلقہ زنجیر میں زباں

ساٹھ اور ستر کے عشرے میں بائیں بازو کے لوگ صرف ایک مثالی معاشرے کے خواب ہی نہیں دیکھتے تھے اور صرف انقلاب کے رومانس میں ہی مبتلا نہیں تھے بلکہ وہ اپنے نظریات سے بے پناہ وابستگی کے باعث ہر طرح کی تکلیف اٹھانے پر بھی آمادہ رہتے تھے۔ اس کی ایک روشن مثال رمضان اور شاہینہ ہیں۔ پاکستان کے ترقی پسند حلقوں میں ایسے بہت کم لوگ بلکہ ایسے بہت کم مرد ملیں گے جنہوں نے اپنے جیون

Read more

آرمی ایکٹ کے تحت سزائیں: جنرل قمر باجوہ کو خط لکھنے والا کمپیوٹر انجینیئر ہائی سکیورٹی جیل میں کیسے پہنچا؟

حال ہی میں نو مئی کے واقعات کے بعد عام شہریوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی بازگشت ہوئی تو حسن عسکری کا نام ایک ایسی مثال کے طور پر سامنے آیا جو فوجی عدالت سے سزا پا چکے ہیں۔ مگر وہ کیا حالات تھے جن میں ایک سابق فوجی افسر کا بیٹا ایک ایسی ہائی سکیورٹی جیل میں پہنچ گیا جہاں صرف خطرناک مجرموں کو رکھا جاتا ہے؟

Read more

مگر کیا آپ مظلوم کہلانے کے لائق ہیں؟

‎حق اور سچ کے لئے ہم نے بھی آواز اٹھائی ‎ظالموں کے خلاف ہم بھی ڈٹ کر کھڑے رہے ‎آپ کی کہانی دس، بارہ مہینوں کی ہے ‎ہم سالہا سال لڑتے آ رہے ہیں۔ ‎صبر و تحمل سے، امن و آشتی سے ‎مگر آپ! ‎آپ ہمیشہ ظالموں کے طرف دار رہے ‎اُن کے ترجمان اور آلہ کار رہے ‎ہمیں زخم لگے تو آپ نے نمک چھڑکا ‎ہم درد سے بِلک اٹھے تو آپ نے مذاق اڑایا ‎ظالموں نے گولی چلائی

Read more

جنس کا تعین انسان کے احساسات کی بنیاد پر نہیں کیا جا سکتا: وفاقی شرعی عدالت کا ٹرانس جینڈر ایکٹ پر فیصلہ

پاکستان کی وفاقی شرعی عدالت نے ملک میں موجود خواجہ سراؤں کی جنس سے متعلق دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ خواجہ سرا ذاتی تصورات کی بنیاد پر خود کو مرد یا عورت نہیں کہلوا سکتے اور نہ ہی خواجہ سرا سرکاری دستاویزات میں اپنی جنس تبدیل کر سکتے ہیں۔

Read more

میں عمران خان کے ساتھ ہوں، لیکن!

الجھاؤ ایسا ہے کہ سلجھاؤ کی صورت کہیں نا ہے۔ تقسیم کی شدت اس نہج پر ہے کہ ان کے حق میں بولیں تو ادھر والے گالیاں دیتے ہیں اور ان کے حقوق کی بات کریں تو ادھر والے ’اٹھا‘ لیتے ہیں۔ ہم گالیوں، اٹھنے اور اٹھانے کی مثلث کا عملی نمونہ بن کر رہ گئے ہیں۔ لیکن اگر کوئی بیچ کی بات کرے تو کہا جاتا ہے کہ مرشد کہتے ہیں ؛ ”نیوٹرل صرف جانور ہوتا ہے“ ۔ ہمارے

Read more

پاکستان ایک اور ’سقوط‘ کے کنارے پر!

ہمارے سینئر ترین ایڈیٹر اور اخبار نویس الطاف حسن قریشی صاحب کی کتاب بعنوان ’مشرقی پاکستان ٹوٹا ہوا تارا‘ کو قلم فاؤنڈیشن، لاہور نے شائع کیا ہے جس کو روزنامہ‘ جنگ ’سے وابستہ کالم نگار محمد فاروق چوہان اور روزنامہ‘ خبریں ’کے کالم نویس اور مصنف علامہ عبدالستار عاصم چلا رہے ہیں۔ ان دنوں یہ دونوں صحافی میزبان سرمد خان کی دعوت پر دبئی آئے ہوئے ہیں۔ گزشتہ شب ان سے گفتگو ہوئی تو ہمارا زیادہ تر موضوع کرنٹ افیئرز،

Read more

آغا گل کا ناول: دشت وفا

گزشتہ دنوں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے معروف ناول نگار اور افسانہ نگار آغا گل کا ناول ”دشت وفا“ پڑھنے کو ملا۔ پڑھ کر یوں محسوس ہوا جیسے میں کہانی کے کرداروں کے ساتھ ساتھ گھوم پھر رہا ہوں۔ 160 صفحات پر مشتمل، یہ ناول فکشن ہاؤس لاہور نے 2017 ء میں شائع کیا تھا۔ کہانی کے آغاز میں ہماری ملاقات چند ایسے ہم جماعت و ہم خیال نوجوانوں سے ہوتی ہے، جن کے روشن مستقبل کے خواب صوبہ بلوچستان

Read more

نو مئی کو سیاسی انتقام کا عذر نہ بنایا جائے

گرفتاریوں، مقدموں، ضمانتوں کے جلو میں دھمکیوں اور الزامات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ تحریک انصاف اگر عسکری تنصیبات پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے سے گریزاں ہے تو حکومت 9 مئی کے واقعات کی آڑ میں سیاسی مخالفین کو عاجز کرنے کے لئے کسی بھی حد تک جانے کا تہیہ کیے ہوئے ہے۔ حالانکہ حکومتی اتحاد میں شامل پارٹیوں اور ان کے جہاں دیدہ لیڈروں کو بخوبی علم ہونا چاہیے کہ وقت ایک سا نہیں رہتا۔ عمران خان

Read more

کچھ نہیں ہو گا، یہ تو روٹین ہے

”بھائی جان! اگر میسج کرنا بہت ضروری ہے تو گاڑی کھڑی کر کے کر لیں۔“ ”نہیں۔ کچھ نہیں ہوتا یہ تو ہماری روز کی روٹین ہے۔“ ہم نے رکھ رکھاؤ کے ساتھ اپنے میزبان کو توجہ دلائی جو لندن کی اے تھری پر تیز رفتاری سے گاڑی چلاتے ہوئے ایک ہاتھ سے ٹیکسٹ میسجز کرنے میں مصروف تھے۔ لیکن وہاں سے جو جواب عنایت ہوا تھا وہ تو اور خوفناک تھا کہ موصوف اس عمل سے باز رہنے کے بجائے

Read more

کیا بطور پاکستانی مجھے سیاسی حقوق حاصل نہیں؟

آئین کسی بھی شہری اور ریاست کے درمیان بندھن کا نام ہے۔ جس کے تحت دونوں کے حقوق و فرائض کا تعین کیا جاتا ہے۔ افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ 13 مہینوں سے بنیادی سیاسی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہے۔ راقم جو کہ پولیٹیکل فلسفہ میں پی ایچ ڈی استاد ہونے کے ساتھ پولیٹیکل ورکر اور لکھاری بھی ہے۔ راقم الحروف کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ہر ہفتے بند کیا جاتا ہے۔ اخبارات میں آرٹیکلز

Read more

خواتین کا مقام اور اہمیت

عورت خواہ ماں ہو یا بہن، بیوی ہو یا بیٹی، اسلام نے ان میں سے ہر ایک کے حقوق و فرائض کو تفصیل کے ساتھ بیان کر دیا ہے۔ عورت کے معاشرتی مقام اور اس کے کردار کی اہمیت کا اندازہ جہاں قرآن پاک کے واضح احکامات سے ہوتا ہے وہاں حضور نبی کریم ﷺ نے عورت کے مختلف کرداروں کی جو اہمیت بیان فرمائی ہے وہ بذات خود اس بات کی دلیل ہے کہ اسلام خواتین کو اس کی

Read more

’گھر کیوں تباہ کرنا پڑے؟ کیا ان معذوروں نے راکٹ فائر کیے ہیں؟ جو کچھ ہو رہا ہے اس سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں‘

غزہ میں اسرائیل کے میزائل حملوں سے کم از کم 33 افراد ہلاک اور 1200 سے زیادہ بےگھر ہوئے ہیں۔ لیکن حملوں کی صرف پہلی رات ہی 10 شہری مارے گئے تھے، جن میں کچھ فلسطینی رہنماؤں کی بیویاں اور بچے بھی شامل تھے۔ یہ لوگ اپنے گھروں میں سو رہے تھے۔

Read more

’ہم مہینہ میں صرف ایک مرتبہ گوشت کھاتے ہیں‘: 109 فیصد شرح مہنگائی والے ملک میں رہنا کیسا ہوتا ہے؟

رواں سال اپریل میں ارجنٹینا میں مہنگائی کی شرح کا سالانہ تخمینہ 109 فیصد لگایا گیا جس کا مطلب یہ ہے کہ لاطینی امریکہ کے ملک میں کروڑوں افراد اپنی بنیادی ضروریات بھی پوری کرنے سے قاصر ہیں۔ بی بی سی نے آرجنٹینا کے ایسے باشندوں سے ملاقات کی جو اس وقت یہ سوچنے پر مجبور ہیں کہ ان کی زندگی مزید کتنی مشکل ہو سکتی ہے۔

Read more

جمنا داس اختر؛ اردو صحافت کا ایک ناقابل فراموش کردار!

گزشتہ برس اردو صحافت اپنے دو سو برس مکمل کر چکی ہے۔ اس سلسلے میں کلکتہ سمیت ہندوستان اور پاکستان کے بہت سے شہروں میں اردو صحافت کو باقاعدہ جشن کی صورت میں منایا گیا۔ دو سو برس پہلے اردو صحافت کی ابتدا کے وقت ہمارا جغرافیائی محل وقوع آج کی طرح منتشر نہیں تھا اور نہ ہی زبان کی بنیاد پر لوگوں کے درمیان مذہبی نفرت کی سنگلاخ دیواریں حائل تھیں بلکہ کسی حد تک وہ زمانہ آپسی محبت

Read more

نابغۂ روزگار کتے

جون 2010 میں ماسکو آمد کے بعد جانداروں کی جن دو اقسام کی از حد کمی محسوس ہوئی وہ بچے اور پرندے ہیں۔ ماسکو درختوں میں ڈوبا ہوا شہر ہے۔ شہر کے عین وسط میں بھی درختوں کی بہتات ہے کیونکہ قانون کے مطابق شہر کا تیسرا حصہ درختوں پر مشتمل ہونا چاہیے۔ لیکن عجیب بات ہے کہ پرندے نہ ہونے کے برابر ہیں۔ سب سے زیادہ تو کبوتر ہیں اور چڑیاں بھی۔ اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں

Read more

نوحۂ فلسطین

فلسطین میں حال ہی ایک مختصر جنگ ہوئی جو پانچ روز جاری رہنے کے بعد ایک جنگ بندی کے معاہدے پہ منتج ہوئی۔ جنگ میں اسلامی جہاد تنظیم اور اسرائیلی فوج مدمقابل تھیں اور دونوں فریقین اپنی فتح کا اعلان کر رہے ہیں مگر واضح شکست اور فتح کا حتمی فیصلہ ابھی کیا نہیں جاسکتا۔ فلسطین کا مسئلہ ٔ کوئی نئی بات تو ہے نہیں یہ تو 75 سالہ المیہ ہے جس کی حدت و شدت قرب و جوار میں

Read more

کیا نو مئی کی توڑ پھوڑ تحریک انصاف میں ٹوٹ پھوٹ کا نکتہ آغاز ثابت ہو رہی ہے؟

عامر کیانی سے قبل کراچی سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی محمود باقی مولوی بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر چکے ہیں۔ اگرچہ عمران خان نے ابھی تک نو مئی کے واقعات کی مذمت نہیں کی ہے مگر تحریک انصاف کے فواد چوہدری، علی زیدی اور سینیٹر ولید اقبال سمیت متعدد رہنماؤں نے نو مئی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

Read more

اندھیری رات کی امانت اٹھانے والے

برادر عزیز طاہر یوسف سے ملاقات کم کم لیکن نیاز مندی قدیمی ہے۔ گزشتہ شام فون اسکرین پر ان کا نام جگمگایا تو خوشی ہوئی۔ درویش نے گزشتہ اظہاریے میں غریب بچوں کی تعلیمی محرومی کا ذکر کرتے ہوئے فارسی محاورے ’این خانہ ہمہ آفتاب است‘ میں آفتاب کو ’خوناب‘ میں بدل دیا تھا۔ طاہر بھائی کو شکوہ تھا کہ پاکستان کے ایسے قابل احترام شہریوں کی مساعی کو نظر انداز کر دیا ہے جو کم وسائل رکھنے والے گھرانوں

Read more

’پھپو کو ہمیشہ بُرا دکھایا جاتا ہے لیکن میں چڑیل پھپو نہیں‘

ڈرامے میں نکاح کے سین میں طلاق کی شِق رکھوانے پر ونیزہ نے بتایا کہ ایک مضبوط اور خودمختار عورت ہونے کے باوجود ان کے اپنے نکاح کے وقت ’کوئی نکاح کے بارے میں بات ہی نہیں کرنا چاہ رہا تھا‘ اور ان کی والدہ نے اپنی طرح ونیزہ کا حق مہر بھی صرف 24 روپے رکھوایا۔

Read more

پاکستان کیا کچھ ایکسپورٹ کر سکتا ہے؟

ہم جانتے ہیں کہ پاکستان وسائل سے مالامال اک امیر ملک ہے لیکن پاکستانی غریب ہیں جس کی وجہ دنیا بھر میں ہماری وقعت بھکاری سے زیادہ نہیں۔ پاکستان قرضوں کے بوجھ تلے دبا اک ایسا ملک ہے جسے دنیا ناپسندیدگی کی نظر سے دیکھتی ہے۔ ہم ایسے کیوں ہیں اس کا سیدھا جواب ہے کہ ملک چلانے کے لیے ہم دنیا سے جو خریدوفروخت کرتے ہیں اس میں خرید یا درآمدات زیادہ جبکہ فروخت یعنی برامدات یا ایکسپورٹس کم

Read more

جنوبی ایشیا میں نئی صف بندی

پچھلے ہفتے سہ فریقی کانفرنس میں شرکت کے لئے چینی اور افغان وزراء خارجہ، کن چنگ اور مولوی امیر متقی، کی اسلام آباد آمد جنوبی ایشیا میں ان نئے سیاسی تغیرات کی علامت دکھائی دی جو ہماری داخلی سیاسی کشمکش میں شدت کا محرک بھی بن سکتے ہیں۔ افغان طالبان کو طویل عرصہ سے یو این سلامتی کونسل کی پابندیوں کے باعث اثاثوں کے انجماد، ہتھیاروں کی خریداری اور سفری پابندی کا سامنا ہے تاہم افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ

Read more

نانی، خصم اور حلالہ

ھم واقعات کے رونما ہونے کے جدلیاتی تجزیے سے بہت حد تک درست نتائج اخذ کر سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں مختلف جہات سے ان واقعات کا باریک بینی سے مشاہدہ اور مطالعہ بھی ہمیں ممد و معاون ثابت ہوتا ہے۔ ہمیں کسی واقعے سے متعلق درست نتیجے تک رسائی کے لئے اس سے جڑے دیگر پہلوؤں، حالات و واقعات سے ربط کو مد نظر رکھنا پڑتا ہے۔ اس عمل کے دوران ہمیں بعض اوقات مفروضے بھی قائم کرنے پڑتے

Read more

آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کو کیا سزائیں دی جا سکتی ہیں اور اس کی مخالفت کیوں ہو رہی ہے؟

پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ نے فوجی املاک پر حملوں میں ملوث مظاہرین کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی منظوری دی ہے مگر بعض حلقے عام شہریوں یعنی سویلینز کے خلاف آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ جیسے سخت قوانین کے تحت کارروائی کی مذمت کر رہے ہیں کیونکہ وہ اسے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہیں۔

Read more

غارت گری، انصاف پروری اور ضمانتوں کی گنگا! –

ذاتی اور سیاسی مقاصد کے لئے تراشے گئے بیانیوں کے بیچوں بیچ ایک بیانیہ تاریخ کا بھی ہوتا ہے جو خود رَو پودے کی طرح آپ ہی آپ اُگتا اور فطرت کے ازلی و ابدی اصولوں کی زرخیز آب و ہوا میں پروان چڑھتا چلا جاتا ہے۔ وٹس ایپ، فیس بُک، ٹویٹر، ٹک ٹاک، انسٹا گرام ایسے خرخشوں سے بے نیاز یہ بیانیہ مشرق سے ابھرتے آفتاب کی طرح اپنی دلیل آپ ہوتا ہے۔ 9 مئی کے ’یوم سیاہ‘ کی

Read more

افسانۂ حیات کا عنوان ہے ماں!

ماں ایسی ہستی ہے جس کی بے لوث محبت اور بے پناہ قربانیوں کی داستانیں، دنیا کی قدیم و جدید تہذیبوں اور زبانوں میں صدیوں سے بیان کی جا رہی ہیں۔ ماں اس کیفیت کا نام ہے جو دل میں طاری ہوتی ہے الفاظ اس کیفیت کو بیان کرنے سے قاصر ہیں۔ ماں کی عظمت، خدمت، رفعت و بلندی، محبت و الفت اور شان کو ہر تہذیب، مذہب اور ہر رنگ و نسل کے لوگوں میں تسلسل سے بیان کرنے

Read more

انڈونیشیا کے مسلمان ٹرانسجینڈرز جو اپنے مستقبل کے لیے فکرمند ہیں

انڈونیشیا میں ٹرانسجینڈر رہنما شنتا راتری کی فروری میں موت کے بعد سے خواتین ٹرانسجینڈر کے واحد اسلامی کمیونٹی سینٹر کا مستقبل خطرے میں ہے اور حکومت کا کہنا ہے کہ وہ اس کی مدد نہیں کر سکتی۔

Read more

قصوروار کون

جب سے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کو، سپریم کورٹ نے ضمانت پر آزاد کیا ہے تب سے، عدالت کے خلاف ایک عجیب قسم کی پروپیگنڈا مہم چل رہی ہے کہ چیف جسٹس نے انصاف نہیں کیا اور سپریم کورٹ کا لاڈلا عمران خان ہے۔ پہلی بات، قانون کے رو سے ایک جواب دار ویسے ہی کورٹ کا ”فیورٹ چائلڈ“ ہوتا ہے، دوسرا یہ کہ کسی بھی کورٹ کے آگے کوئی ملزم جب ضمانت کے لیے پیش ہوتا

Read more

خاندانوں کا عالمی دن

خاندان معاشرے کی وہ بنیادی اکائی ہے جو اس کے تمام افراد خاص طور پر بچوں اور نوجوانوں کی نشوونما اور فلاح و بہبود کے لیے فطری ماحول فراہم کرتا ہے۔ اس لیے حکومت، معاشرے اور عدالت سب کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس ادارے کی بقا اور تحفظ کو یقینی بنائیں۔ (انسانی حقوق کا عالمی منشور 1948، آرٹیکل 16 ) ۔ پورے معاشرے کی ترقی میں بھی خاندان کا کردار مسلم ہے۔ بنا بریں عوام اور فیصلہ ساز

Read more

کیا سقوط ڈھاکہ کی تاریخ دہرائی جا رہی ہے؟

مجھے یہ محسوس ہوتا ہے کہ ایک خاص سازش کے تحت ملک میں خانہ جنگی کروانے کی منصوبہ بندی ہو رہی ہے۔ یہ منصوبہ بندی کوئی اور نہیں بلکہ اقتدار پر براجمان طبقہ کر رہا ہے۔ شاید ان کا حافظہ کمزور ہے۔ یا اقتدار کے نشے میں مست ہے۔ آج سے تقریباً پچاس سال پہلے کی بات ہے۔ کہ عوامی لیگ کو اکثریتی جماعت ہونے کے باوجود اقتدار کے ایوانوں سے دور رکھا گیا۔ جب عوامی رہنما شیخ مجیب الرحمٰن

Read more

چنار کے لاشے اور القادر ٹرسٹ

پارا چنار کے ”تری منگل“ گاؤں میں سات اساتذہ کو بلم اور کلہاڑیوں سے ٹکرے ٹکرے کر کے قتل و غارت اور بربریت کے کرتا دھرتا اپنی خانقاہوں اور حجروں میں محفوظ بنا کر بے گناہ لہو کے چراغ جلا رہے ہیں، یہ گرفت میں نہ آنے والے قاتل اپنے قتال پر ”پارا چنار“ میں دہشت و وحشت پھیلا کر بہتے لہو کی صدائے حق کو روکنا چاہتے ہیں، اپنے اجداد کے حرب اور توپ و تفنگ سے ”تری منگل

Read more

اقتدار اور پیسے کی ہوس

لالچ ہمیشہ زیادہ سے زیادہ کی خواہش کا احساس ہے، لہذا یہ آپ کو ہمیشہ غیر مطمئن اور دکھی رکھتا ہے۔ لالچ کی وجوہات مختلف ہو سکتی ہیں۔ بعض اوقات لالچ، مایوسی اور عدم اطمینان کی وجہ سے ہوتا ہے۔ لیکن بیشتر اوقات لالچ کی بنیادی وجہ موقع پرستی ہے۔ کبھی کبھی حالات و واقعات اور معاشرے کے غیر مساوی رویے، لالچ اور چوری کو زندگی گزارنے کا واحد راستہ بنا دیتے ہیں۔ عموماً ہمیں زندگی کی اس ٹریڈ مل

Read more

نفسیات کی رصد گاہ سے: زندگی کا عدم توازن اور ذہنی توازن

کیا آپ نے کبھی سوچا کہ آج ہر شخص کسی نہ کسی شکل میں سٹریس، اینگزائٹی، ڈپریشن، خالی پن اور اداسی میں مبتلا ہے۔ لوگوں کے ہجوم، کھیل تماشے تفریح اور سوشلائزیشن کے مواقع کی دستیابی کے باوجود سٹریس کا رونا رو رہا ہے۔ ہر قسم کی شخصی آزادی کے با وجود ذہنی تنگی اور گھٹن کا شکار ہے۔ بے حساب تعلیمی ڈگریوں کے با وجود کم علمی، معدوم عقل اور تعصب اور حسد میں مبتلا ہے۔ سائنسی ایجادات کی

Read more

کیا پاکستان میں انقلاب آنے والا ہے؟

اس طرح عمران خان ”حراست“ میں لیے جانا غیر آئینی تھا۔ بالکل کسی بھی سیاسی لیڈر کے سپورٹرز کا نکلنا بنتا بھی ہے۔ ملک کی 75 سالہ تاریخ میں پہلی بار رسائی سے دور مضبوط اداروں کو یوں ٹارگٹ کیے جانا حیران کن بھی ہے لیکن اس سلسلے کو کسی بڑے مثبت انقلاب سے جوڑ دینا شاید درست نہیں۔ بات یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ بہت سے لوگ اس مزاحمت کو اٹھارہویں صدی میں آنے والی French Revolution سے

Read more

ترکی میں پولنگ شروع، اپوزیشن کا ’سب سے طاقتور‘ صدر اردوغان کو شکست دینے کا خواب

ترکی کے سب سے طاقتور صدر اردوغان اتوار کے انتخابات میں اپنے خلاف متحد ہونے والی حزب اختلاف کے مقابلے میں اپنی سیاسی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ رائے عامہ کے جائزوں میں اپوزیشن رہنما کمال قلیچداراوغلو آگے ہیں۔

Read more

نیا برطانوی پناہ گزین بل غیر اخلاقی ہے

برطانوی سرکار ان دنوں دنیا کے دیگر ممالک سے نقل مکانی کر کے آنے والوں، بالخصوص پناہ، یا سیاسی پناہ کے متلاشی غیرملکی باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے اور پناہ کے لیے آنے والوں کے لیے مشکلات پیدا کرنے کی بھرپور کوششیں کر رہی ہے۔ کنزرویٹیو پارٹی، جسے عرف عام میں ٹوری پارٹی بھی کہا جاتا ہے، برطانیہ کے دائیں بازوکی جماعت ہے، اور ملک کے مراعات یافتہ، اور دولت مند طبقات کی نمائندہ ہے۔ سرکار نے ایک ایسا

Read more

دو خان: پشتون اتحاد کا مظہر

دونوں ہم عصر تھے، غیر متشدد، اور مظلوموں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اکٹھے جدوجہد کر رہے تھے۔ اپنی اس جدوجہد کی پاداش میں دونوں اجتماعی طور پر تقریباً نصف دہائی تک پابند سلاسل رہے۔ دونوں رہنما اجتماعی شعور اجاگر کرنے اور پشتون قوم کو گہری نیند سے بیدار کرنے کے اہم ستون تھے۔ ان دونوں نے مل کر ایک ایسے دور میں جب پشتون معاشرہ بنیاد پرستی کی بدترین لپیٹ میں تھا کے خلاف انتھک جدوجہد کی۔ ایک

Read more

عمران خان کا پاپولزم اور ریڈ لائنز کا تصادم

 9مئی کوجو حشر بپا ہوا، وہ پنجاب کی تاریخ کا ایک بڑا ہی غضبناک اور منفرد واقعہ ہے۔ پنجابی طالبان تو فوجی تنصیبات پہ حملہ آور ہوتے رہے۔ لیکن یہ پہلی بار ہوا کہ پنجابی نوجوانوں کا غضبناک ہجوم اپنے ہی پاور سٹرکچر پر حملہ آور ہوگیا اور جو بھی فوجی تنصیبات اور یادگاریں راستے میں آئیں، تہس نہس کردی گیں۔ حیرت اس پر ہوئی کہ جب جذبات سے مغلوب چھوٹا سا ہجوم کور کمانڈر لاہور کی انتہائی سکیورٹی میں

Read more

بیٹیاں اور ہماری دعائیں

ہمارے معاشرے میں بیٹیوں کو دعا دی جاتی ہے تو ”نصیب اچھے ہونے“ کے کلمات سننے میں آتے ہیں ۔ اس میں کوئی قباحت نہیں لیکن اس سے منسوب جو سوچ ہے مجھے اس پر بحر حال ایک حد تک اعتراض ہے۔ اس دعا کے پس منظر میں بیٹی کا گھر بسنے کا تصور کا ر فرما ہوتا ہے جو کہ ٹھیک بات ہے لیکن یہ دعا بیٹوں کے لئے کیوں نہیں؟ صرف بیٹیوں کے لئے ہی مخصوص کی گئی

Read more

نثار تری گلیوں کے

سابق صدر پاکستان اور پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما جناب آصف زرداری نے فرمایا ہے کہ عمران خان کی قومی اداروں پر تنقید ناقابل برداشت ہے اور پر اس سخت ایکشن لیا جائے گا۔ اگرچہ آصف زرداری کو مفاہمت کا بادشاہ مانا جاتا ہے اور مشہور ہے کہ وہ اقتدار بچانے کے لیے ہر حد تک جا سکتے ہیں لیکن یہ بیان پیپلز پارٹی کی عمومی پالیسی اور اینٹی اسٹبلشمنٹ سیاست کے خلاف ہے۔ ضرور اس کے پیچھے کوئی خاص

Read more

پاکستان میں سوشل میڈیا کی بندش کے باوجود مظاہرے کیوں نہ تھم سکے؟

پاکستان میں عمران خان کے حامیوں اور ملک کی اسٹیبلشمنٹ کے درمیان لڑائی دو محاذوں پر جاری رہی: سڑکوں اور سوشل میڈیا پر۔ اور ایک میدان جنگ میں سابق وزیر اعظم کا پلڑا بھاری رہا۔ بی بی سی کو معلوم ہوا ہے کہ پُرتشدد مظاہروں اور سوشل میڈیا کی بندش کے دوران ملک میں وی پی این سروسز کی مانگ میں 1300 فیصد اضافہ ہوا۔

Read more

’ہوا بھی چلے تو لگتا ہے ہم ڈوب جائیں گے‘ سیلاب متاثرین کو گھروں کی تعمیر کے لیے رقم کیوں نہ مل سکی؟

گذشتہ برس پاکستان میں آنے والے سیلابوں سے 33 لاکھ افراد متاثر ہوئے تھے۔ سندھ سب سے زیادہ متاثر ہونے والا صوبہ تھا، جہاں 23 لاکھ افراد بے گھر ہوئے جن کی ایک بڑی تعداد آج بھی خیموں میں رہنے پر مجبور ہے۔ ان کی بحالی کا کام سست روی کا شکار ہے۔

Read more

’ہم دیکھیں گے‘: فیض کی نظم پر انڈین فلم ڈائریکٹر کا دعویٰ، عمران خان پر غیر قانونی استعمال کا الزام

’کشمیر فائلز‘ نامی فلم کے ڈائریکٹر وویک اگنی ہوتری نے الزام لگایا ہے کہ عمران خان کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ نے ’ہم دیکھیں گے‘ نظم کو، جو کہ ان کی 2022 کی فلم میں استعمال ہوا ہے، اپنے پروموشنل ویڈیوز میں غیر قانونی طور پر استعمال کیا ہے۔

Read more

نوجوانی میں لیموں پانی اور بیگل بریڈ فروخت کرنے والے اردوغان ترکی کے طاقتور سربراہ کیسے بنے

ترک صدر اردوغان کے دو دہائیوں سے جاری اقتدار کو 14 مئی کو ملک میں ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں ایک طاقتور سیاسی اتحاد کے خلاف کانٹے دار مقابلے کا سامنا ہے۔

Read more

یہ صرف قانون و انصاف کا معاملہ نہیں!

سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو ناجائز قرار دیا اور احاطہ عدالت سے ان کی گرفتاری کے طریقہ کار پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی تحریک انصاف کے چیئرمین کو فوری رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے انہیں رات بھر کے لئے پولیس ریسٹ ہاؤس میں ’نظر بند‘ رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ عدالت کے فیصلے میں ضرور کوئی حکمت پنہاں ہوگی لیکن بادی النظر میں یہ محض قانون یا انصاف کا معاملہ

Read more

مغربی یورپ کا درمیانی دور وسطی 1000 تا 1300

یورپ کی تاریخ میں 474ء میں سقوط روم ( مغربی رومن سلطنت کے باقاعدہ خاتمے ) کے بعد سے اگلے 1000 سال ( 1500ء ) تک عرصے کو دور وسطی کہا جاتا ہے۔ جو تین ضمنی ادوار ( ابتدائی، درمیانی اور آخری) میں تقسیم کیا ہے۔ 500ء سے 1000ء تک عرصہ یورپ کا ”ابتدائی دور وسطی“ کہلاتا ہے اس دور میں جرمنک قبائل کے ہاتھوں رومن سلطنت کے انتشار کے بعد تجارت، شہروں اور علوم و فنون کو زوال آ

Read more

عمران اور ڈرٹی ہیری

ہالی وڈ فلمیں دیکھنے والے واقف ہیں کہ ”ڈرٹی ہیری“ کون تھا؟ البتہ فلموں سے شغف نہ رکھنے والے اس کردار سے ناآشنا ہیں۔ عمران خان مختلف تقاریر میں بار بار ’ڈرٹی ہیری‘ مسٹر ”X“ اور ”Y“ کا نام بھی لیتے رہے اور پھر ڈرٹی ہیری پر پوری توجہ مرکوز کردی۔ ڈرٹی ہیری کا نام 1970 کی دہائی میں مقبول ہوا۔ یہ ہالی وڈ کی ایک مشہور فلم کا نام ہے جو 1971 میں ریلیز ہوئی اور اس میں کلنٹ

Read more

برانڈ نیو انقلاب

ملک پچھلے چھہتر برس سے اپنی تاریخ کے نازک ترین موڑ پر کھڑا ہے۔ باقی ہر قسم کی غیر یقینی ایک طرف، لیکن یہاں وطن عزیز کی ثابت قدمی کو داد دینی ہو گی کہ نازک ترین موڑ سے ہلنے کی گستاخی کا مرتکب نہیں ٹھہرا۔ کہ وفا اور ثابت قدمی اس کا ذائقہ شعار ہے۔ سینتیس برس تو ہمیں اس دھرتی پر ہونے کو آئے۔ وہ جو ہم سے پہلے کی کئی بہاریں دیکھ چکے ہیں وہ بھی یہی

Read more

عمران خان کی گرفتاری: ’میرے بھائی کے ہاتھ میں کوئی اسلحہ نہیں تھا، صرف ایک جھنڈا تھا‘

9 مئی کو پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پولیس اور مظاہرین کے مابین جھڑپوں کے دوران دونوں فریقین میں متعدد ہلاکتوں اور سینکڑوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ بی بی سی نے ان مظاہروں میں ہلاک ہونے والے چند افراد کے اہلِ خانہ و دوست احباب سے بات کی ہے۔

Read more

کیا واقعی وبا کو نظر انداز کر دیا جائے؟

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ابھی حال ہی میں اعلان کیا کہ کووڈ۔ 19 کے لیے گلوبل پبلک ہیلتھ ایمرجنسی کو ختم کر دیا گیا ہے، جو اس وبائی مرض کے علامتی خاتمے کا مضبوط اشارہ ہے۔ اس عالمگیر وبا نے 30 جنوری 2020 کو پہلی مرتبہ ”کورونا وائرس بین الاقوامی بحران“ قرار دینے کے بعد سے دنیا بھر میں 6.9 ملین افراد کی جانیں لی ہیں اور 765 ملین انفیکشن کا سبب بنا ہے۔ دیکھا جائے تو

Read more

بلاول اور ”محبان وطن“

”چھاتی پر مونگ دلنا“ اردو محاورہ ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ منہ پر مخالفت کر کے ستانا، منہ توڑ، سخت اور دلیل کے ساتھ جواب دینا۔ مخالف جس لب و لہجہ میں اور انداز میں بات کرے اسے ایسا جواب دینا کہ اس سے کوئی جواب نہ بن پڑے۔ حفیظ جونپوری کے اشعار اور اردو کا یہ محاورہ بھارت کے شہر ”گوا“ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی شرکت پر ”محبان

Read more

اولاد و والدین کے باہمی پیار کارشتہ

اولاد و والدین کا باہمی رشتہ و ایک دوسرے سے حسن سلوک ایک ایسا عمل جس میں والدین بچے کی نشوونما جذباتی لگاو سے اسے آئندہ زندگی کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار کرتے ہیں۔ وہ اولاد کی بلوغت تک و آزادی کے سفر کو ایک ترتیب سے ادا کرتے ہیں۔ بچے کی نشوونما اور اس کی زندگی کے سفر کے ادوار میں والدین کی ذمہ داریاں، فرائض اور تربیت ایک صبر آزما اور مشکل ترین مرحلہ ہوتاہے۔

Read more

عمران خان کی گرفتاری: ہوش کے ناخن لینے کی ضرورت

جمہوری نظام میں کسی بھی سیاسی لیڈر کی گرفتاری کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا اور نہ ہی ایسی کسی گرفتاری سے کسی لیڈر کی مقبولیت میں کمی واقع ہوتی ہے۔ عمران خان کی گرفتاری کو بھی ریاستی جبر ہی کہا جائے گا خواہ اس کے لئے کوئی بھی عذر تراشنے کی کوشش کرلی جائے۔ البتہ یہ اصول بیان کرنے کے بعد یہ کہنا بھی بے حد اہم ہے کہ ملک کو موجودہ حالت تک عمران خان سمیت سیاست دانوں اور

Read more

سی پیک میں افغانستان کی شمولیت اور ٹی ٹی پی سے مذاکرات کی دعوت، امیر متقی کا دورۂ پاکستان کتنا اہم تھا؟

عوامی نیشنل پارٹی اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی پاکستان میں طالبان کی سرگرمیوں اور افغانستان میں طالبان کے بندوق کے زور پر برسرِ اقتدار آنے کے سخت مخالف رہے ہیں اور ان کی پالیسیوں پر بھی تنقید کی تھی۔ گذشتہ روز افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے پختون سیاسی اور دینی رہنماؤں نےملاقات کی ہے۔ان ملاقاتوں میں کیا بات چیت ہوئی؟

Read more

رائے عامہ برائے فروخت

اب تک تو ہم یہ سنتے آئے تھے کہ دنیا بھر میں ایسے نجی ادارے اور ماہرین موجود ہیں جو آپ کی وضع قطع نکھار کے عوام الناس کے لیے پرکشش بنا سکتے ہیں، مجرب مشقیں کروا کے آپ کی شخصیت کو پراعتماد بنا سکتے ہیں تا کہ آپ سیاست و تجارت و فیصلہ سازی سمیت تمام اہم شعوں میں اپنی ” گرومڈ صلاحیتوں “ کی مدد سے آگے بڑھ  سکیں۔ مگر جب سے سنا ہے کہ اس دنیا میں

Read more

”ہم جنس پرستوں“ کو سعودی عرب میں داخلے کی اجازت

حالات کا جبر بہت ہی بے رحم ہوتا ہے، جو قومیں جان بوجھ کر یا کسی خوامخواہ کے مغالطے یا تکبر و رعونت کی وجہ سے اپنے عصر سے بیگانہ رہتی ہیں وہ آہستہ آہستہ زوال کے بلیک ہول میں کہیں گم ہوجاتی ہیں اور قصہ پارینہ بن جاتی ہیں، بعد میں آنے والی نسلیں ان کے زوال کی کہانیاں کتابوں میں پڑھتی رہتی ہیں اور انہیں پتا چلتا ہے کہ کتنی بڑی بڑی سلطنتیں اور تہذیبیں جو خود کو

Read more

ہندوستانی مسلمانوں کی سماجی، سیاسی اور تعلیمی حرکیات پر ایک قابل مطالعہ کتاب

کچھ کتابیں کبھی ایسی مل جاتی ہیں کہ انہیں آنکھوں کا سرمہ بنانے کو جی چاہتا ہے۔ پروفیسر محمد سجاد علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی کتاب ”ہندوستانی مسلمان: مسائل و امکانات“ ایک ایسی ہی کتاب ہے جو دل زیب بھی ہے اور دیدہ زیب بھی۔ ہندوستان میں مسلمانوں کے اتنے مسائل ہیں کہ انہیں شمار بھی نہیں کیا جا سکتا اور ان کا حل پیدا کرنے والے افراد بھی نہیں ملتے۔ پروفیسر محمد سجاد نہ صرف مسئلہ شناس ہیں بلکہ

Read more

حامد حمید صاحب! آئین کی دھجیاں اڑانے پر شکریہ

ویسے تو ہم روز کئی مرتبہ ’شکریہ‘ کا لفظ بولتے ہیں۔ کبھی راستہ دینے پر شکریہ کہتے ہیں۔ اگر کوئی تحفہ دے تو اس کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اگر کوئی ہماری تعریف بھی کرے تو ہم اس کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ لیکن اگر کوئی شخص کسی پر ظلم کرے اور اس کے حقوق سلب کرنے کی کوشش کرے اور کوئی صاحب جا کر اس کا شکریہ ادا کریں تو آپ یہی کہیں گے کہ کمال بے حسی اور

Read more

ایران میں توہین رسالت اور توہین قرآن پر دو افراد کو پھانسی

ایران میں دو افراد کو مسلمانوں کی مقدس کتاب قران کو نذر آتش کرنے اور توہین رسالت کے جرم میں دو افراد کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ عدلیہ کی میزان نیوز ایجنسی کے مطابق یوسف مہراد اور صدر اللہ فاضلی زادے درجنوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس چلاتے تھے جو ’لادینیت اور تقدس کی بے حرمتی کے لیے وقف‘ تھے۔ محمد کے وکیل نےاصرار کیا تھا کہ وہ بے قصور ہیں اور ان کی سزا غیر منصفانہ ہے۔ انسانی حقوق کی

Read more

پیٹرنٹی لِیو: وہ پوشیدہ وجوہات جو والد کو بچے کی پیدائش کے بعد چھٹی لینے سے روکتی ہیں

بچوں کی پیدائش کے بعد والد کو ملنے والی چھٹی یعنی ‘پیٹرنٹی لیو’ کے بہت سے فوائد ہیں اور ماضی کے مقابلے اب زیادہ کمپنیاں مردوں کو یہ سہولت فراہم کررہی ہیں۔ اس کے باوجود زیادہ سے زیادہ مرد اس سہولت کا فائدہ کیوں نہیں اٹھارہے ہیں؟

Read more

پاکستان کی ضرورت۔ ایک قومی نظریہ

1945 میں جب دوسری جنگ عظیم بند ہوئی تب برلن چار حصوں میں جبکہ جرمنی دو حصوں میں تقسیم ہو چکا تھا۔ سڑکیں، عمارتیں، بجلی، پانی، نکاس غرض ہر وہ سسٹم جس کا انسانی زندگی سے تعلق تھا وہ تباہ ہو چکا تھا۔ انسانی زندگی قابل رحم تھی۔ ہسپتالوں کی حالت انتہائی ناگفتہ بہ تھی۔ علاج کی سہولیات نہ ہونے کے برابر تھی۔ اتحادیوں جہازوں نے جرمن کے شہروں پر آگ کے گولے بارش کے قطروں کی ماند پھینکے تھے۔

Read more

معاشرے کی اصلاح و تربیت اور ہماری ذمہ داری

معاشرے کی اصلاح ایک بہت بڑا مسئلہ ہے جو کہ ایک طرف سے بہت پیچیدہ اور دوسری طرف سے بہت ضروری ہے، مگر سوال یہ ہے کہ کیا ہم معاشرے کی اصلاح کا ذریعہ بن رہے ہیں یا اس کے بگاڑ کا؟ تو چلیں اپنے آپ سوالات کر کے تنقیدی جائزہ لیتے ہیں۔ کیا ہم ایک با تہذیب با اخلاق با عزت، فرمانبردار معاشرے کہ باسی کہلانے کے لائق ہیں؟ کیا ہم اپنی ذمہ داری، فرائض اچھی طرح سے سر

Read more

چیف جسٹس کے زریں خیالات اور مذہبی اقلیتوں سمیت دیگر تلخ حقائق

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ جب آئینی تقاضے موجود ہوں تو سپریم کورٹ کے جج پلک نہیں جھپک سکتے۔ ان پر لازم ہے کہ آئینی شقات پر عمل درآمد کروائیں۔ لاہور کی ایک تقریب میں پنجاب کے صوبائی انتخابات کے بارے میں سپریم کورٹ میں زیر سماعت مقدمے کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’آئین اگر 90 دن میں انتخابات کا کہتا ہے تو اس پر عمل کرنا ہو گا‘۔ انہوں نے یہ باتیں

Read more

جمہوریت کیسے مرتی ہے!

دیکھنے میں آیا ہے کہ جاپان میں مغربی جمہوریت جبکہ چین میں یک جماعتی نظام اور سنگا پور میں فرد واحد کی حکومت ہونے کے باوجود ان سب ممالک نے حیران کن حد تک ترقی کی ہے۔ اس کے برعکس بے شمار جمہوری ممالک ہیں، جہاں جمہوریت کے ثمرات عوام تک نہیں پہنچتے۔ بیسویں صدی میں اس امر سے قطع نظر کہ کس ملک میں کون سا طرز حکومت رائج رہا ہو، یہ طے ہو چکا ہے کہ وہی قومیں

Read more

صائمہ ملک: خواتین کے مسائل پر بلا جھجک اور کمال مہارت سے لکھنے والی مصنفہ

‎ ‎معروف لکھاری صائمہ ملک کی کتاب ”گزرے تھے ہم جہاں سے“ (کچھ یادیں، کچھ باتیں ) حسن ترتیب کے اعتبار سے ڈراموں، کالموں اور افسانوں کا مجموعہ ہے۔ کتاب میں شامل تمام ڈرامے، کالم اور افسانے اگرچہ مختلف موضوعات پر ہیں، لیکن ان میں فکر و سوچ کا تسلسل موجود ہے، نیز ان کے کردار ہمارے معاشرے کی بھرپور عکاسی کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ کتاب کی مصنفہ صائمہ ملک نے اپنی کتاب میں شامل ڈراموں، کالموں اور افسانوں

Read more

سیر بنگال: مہرباں راتیں، بے مہر صبحوں کے بعد

80 اور 90 کی دہائی گلے ملنے والی تھیں کہ اس دنیا میں مجھے پہلا سانس نصیب ہوا۔ جہاں تک یاد پڑتا ہے، وہاں بھی جنت اور دوزخ کی تقسیم تھی۔ تقسیم کا یہ کیڑا شاید انسان وہاں سے ہی ساتھ لایا ہے۔ پیدائش کے وقت مجھے معلوم نہ تھا کہ آگے چل کے میری پیدائش کا خطہ مجھ سے اٹوٹ رشتہ قائم کر لے گا، شاید سب سے ہی کرتا ہو گا۔ مجھے اس وقت معلوم نہ تھا کہ

Read more

میں کون ہوں اے ہم نفسو 12 : رئیس امروہوی کا قتل

میرے گزرے وقت کی یادوں کے سفر میں اتنے لوگوں کے شریک ہونے کی مجھے قطعی امید نہیں تھی۔ یہ نصف صدی کا قصہ تھا دو چار برس کی بات نہیں۔ لیکن اس کہانی نے صرف میرے ہم عصر احباب کو ہی اسیر نہیں کیا۔ اس میں عہد نو کے نمایندہ احباب بھی شامل ہیں۔ میں سب کا شکر گزار ہوں۔ ان واقعات کو میں نے کسی ڈائری سے لیا تو وہ صرف میری یاداشت تھی۔ یادوں کو دہراتے ہوئے

Read more

جذباتیت اور ریاستی فیصلے

جذباتیت اور ریاستی فیصلے دو بہت اہم اجزاء ہیں جو کسی بھی فیصلے کے لئے اہمیت رکھتے ہیں۔ جب کسی بھی ریاستی ذمہ داری پر بیٹھے شخص کو فیصلہ کرنا ہوتا ہے تو اس کے پاس مختلف اختیارات ہوتے ہیں جو اس کو فیصلہ کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ یہ اختیارات عموماً جذباتی، ریاستی یا دونوں کی بنیاد پر ہوتے ہیں۔ جذباتیت کے حوالے سے، ایک فیصلہ جو خصوصی طور پر احساسات سے جڑا ہو، عموماً ایک ناممکن فیصلہ بن

Read more

بشپ جان جوزف: بے مثال قائد لازوال قربانی

جس نے اپنی دھرتی کو سجانے سنوارنے کے لئے، جس نے اپنی دھرتی کی بھلائی کے لئے، دھرتی پہ بسنے والوں انسانوں کی نجات کے لئے دھرتی کو اپنا خون دینے سے گریز نہ کیا، دھرتی کی مٹی سے پیدا ہو کر اسی مٹی کی زرخیزی بحال کے لیے اپنے جسم کو مٹی میں ملانے سے گریز نہ کیا اور اپنی بھیڑوں سے ایسا نرالا پیار کیا کہ ان کی عصمت پر اپنی جان کو قربان کر دیا۔ ایسا قائد

Read more

پاکستان کی طرف سے انڈین مائنڈ سیٹ کو نہ سمجھنے کا شاخسانہ

بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ختم ہو گیا ہے جس میں بھارت میں ہی جولائی میں ہونے والے سربراہ اجلاس کے ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ پاکستان میں بعض حلقوں کی طرف سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ”ایس سی او“ کانفرنس میں شرکت کے فیصلے پہ تنقید کی گئی تاہم سنجیدہ حلقوں کی طرف سے کانفرنس میں شرکت کے اس فیصلے کو درست اقدام قرار دیا گیا کہ اس اہم تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں

Read more

احفاظ الرحمٰن کی شعلہ نفسی

زاہدہ حنا نے احفاظ پر اپنے ایک مضمون میں انہیں شعلہ نفس اور شرر بار بتایا ہے، میں سمجھتا ہوں کہ احفاظ کی اس سے اچھی اور جامع تعریف نہیں ہو سکتی، ان چند الفاظ میں ان کی پوری شخصیت کا احاطہ ہوجاتا ہے۔ ان کی اس شعلہ نفسی اور شرر باری سے ان کے مخالفین جتنا ڈرتے تھے، ان کے موافقین بھی اتنا ہی ڈرتے تھے۔ فرق صرف یہ تھا کہ مخالفین ان کے خلاف کارروائی کرنے کا کوئی

Read more

خالد حمید فاروقی کا ذکر خیر

28 جنوری 2017 کی ایک انتہائی سرد دن تھا اور صبح کے تقریباً چار بج رہے تھے جب ہم نے جرمنی سے بلجیم کے لئے سفر شروع کیا۔ ہماری منزل ”برسلز“ تھی۔ تقریباً ساڑھے آٹھ بج رہے تھے جب ہم برسلز میں داخل ہوئے۔ برسلز یورپی یونین کا اور نیٹو کا ہیڈ کوارٹر ہے اور اس بارے بہت کچھ سن چکا تھا اور دیکھنے کی شدید خواہش تھی جو آج پوری ہو رہی ہے۔ شہر میں داخل ہوتے ہی بلند

Read more

بھارت کے بارے میں خارجہ پالیسی تبدیل کرنا ضروری ہے

پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اس وقت بھارت کے شہر گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شریک ہیں۔ تاہم ملک میں اس دورہ کی مخالفت میں آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔ تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے ایک ٹویٹ میں اس دورہ کی مذمت کی ہے اور اس عذر کو مسترد کیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو شنگھائی تعاون تنظیم جیسے اہم فورم میں شرکت کے لئے اس موقع پر گوا میں ہونا چاہیے تھا۔

انہوں نے اس دورہ کو ’مودی کی محبت میں کشمیریوں پر اور اقلیتوں پر ہونے والے مظالم کو نظر انداز‘ کرنے کے مماثل قرار دیا ہے اور اس کی مذمت کی۔ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے البتہ متوازن اور ہوش مندانہ طرز عمل اختیار کیا ہے۔ انہوں نے نہ صرف علاقائی تعاون کے نقطہ نظر سے ایس سی او کے اجلاس میں شرکت کو اہم قرار دیا بلکہ پاکستانی وزیر خارجہ پر زور دیا کہ وہ اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بھارتی ہم منصب جے شنکر سے غیر رسمی ملاقات کریں اور دونوں ملکوں کے تعلقات میں سرد مہری ختم کرنے کی کوششوں کا آغاز کیا جائے۔

Read more

ہم جنس پرست ہندو، مسلم لڑکیوں کی محبت کی کہانی: ’یہ انکی سمجھ سے باہر ہے اور انھیں سمجھانا بھی مشکل ہے‘

انڈیا کی ریاست مغربی بنگال کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے بھاگ کر کولکتہ آنے والی دو ہم جنس پرست لڑکیوں کی محبت کی کہانی جن میں سے ایک ہندو ہے اور دوسری مسلمان۔

Read more

مصنوعی ذہانت کی برتری کا خوف: ’بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں عوام کو خطرات سے محفوظ رکھیں‘

امریکہ میں ٹیکنالوجی انڈسٹری کے بڑے ناموں کو وائٹ ہاوس بلا کر عام لوگوں کو مصنوعی ذہانت سے محفوظ رکھنے کی تاکید کی گئی تو برطانیہ میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مارکیٹ قوانین پر نظر ثانی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Read more

عدم برداشت اور سیاست

عام شہریوں کی عدم برداشت حقیقی سیاست کے لیے اہمیت رکھتی ہے یہاں تک کہ اگر سیاسی جماعتوں کی پالیسی کے نتائج میں عوام کے لئے مضبوط تعلق موجود نہ ہو۔ ثقافتی عدم رواداری انفرادی شہریوں کی آزادی کو محدود کرتی ہے۔ اس بات پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے کہ لوگ سیاسی آزادی کو کس طرح سمجھتے ہیں، رواداری اور آزادی کو جوڑنے والے کئی مفروضے تلاش کیے جاتے ہیں۔ ایک قومی سروے کے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ

Read more

رہائش کی تلاش میں متعصبانہ رویوں کا سامنا کرنے والے نوجوان: ’اکثر سننے کو ملتا ہے آپ اکیلی کیوں ہیں‘

ناعم اور عمارہ نوجوانوں کی جس نسل سے تعلق رکھتے ہیں ان کی اب ایک بہت بڑی تعداد اپنے گھروں سے دور کام کرتی ہے اور چاہتےہیں کہ ان کی انفرادیت اور اکیلے رہنے پر سوالات نہ اٹھائیں جائیں جبکہ پاکستان میں اب بھی کچھ حد تک اکیلے رہنے کے رحجان کو اچھا نہیں سمجھا جاتا۔

Read more