ریٹائرڈ ملازمین اور حکمرانوں کی بے حسی

ملک عزیز پاکستان کے محکمہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی اپنی بلند ترین سطح تک پہنچ چکی ہے جو کہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے بلکہ اب تو اس کمر توڑ مہنگائی میں روزانہ کی بنیاد سے ہٹ کر گھنٹوں میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے ایسی صورتحال میں صاحب استعداد طبقہ سے وابستہ لوگوں کے ساتھ ساتھ سفید پوش اور مڈل کلاس طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد بھی دستیاب وسائل میں گزارا نہیں

Read more

کشمیر۔ عہد بہ عہد!

کشمیر کو بھارت جبراً فتح کرنے کے خواب دیکھتا ہے۔ کشمیر ’کب کی بات ہے۔ اور اس میں مسلم حکمرانی کا آغاز کب سے ہوا؟ اس حوالہ سے مصنف جی ایم میر‘ اور معاون مصنف اشفاق ہاشمی نے اپنی تصنیف کشور کشمیر کی پانچ ہزار سالہ تاریخ میں بہترین عکاسی کی ہے۔ وہ کشمیر کے بارے میں یوں راقم طراز ہیں : ”جنت ارضی جموں کشمیر کا خطہ گزشتہ چار صدیوں سے ( 417 سال سے ) غلامی کی اتھاہ

Read more

فلسطین کی شب ظلمت

دو مئی کی صبح خدر عدنان اسرائیلی جیل کی ایک تنگ و تاریک کوٹھڑی میں مردہ پائے گئے۔ انہیں اسرائیلی ظالم فوج نے اس سال کے اوائل میں 5 فروری کو ان کے گھر جو آرآبا مغربی کنارے کا شہر ہے سے گرفتار کر لیا تھا۔ ان کا قصور یہی تھا کہ وہ اپنی غیر قانونی گرفتاری کا جواز ڈھونڈتے تھے۔ انہیں کسی قانونی کارروائی کے لیے کسی عدالتی عمل سے بھی نہ گزارا گیا۔ وہ 45 سالہ باشعور نوجوان

Read more

(2) طارق عزیز، ایک کثیر الجہت شخصیت

ایک روز احمد ندیم قاسمی صاحب ریڈیو پاکستان سے اپنا ہفتہ وار کالم پڑھ کر فارغ ہوئے اور طے شدہ پروگرام کے مطابق سیدھے بابا جانی قبلہ سید فخرالدین بلے شاہ صاحب کی اقامت گاہ (جی۔ او۔ آر۔ تھری) پہنچے ان کے ہمراہ خالد احمد بھائی اور نجیب احمد صاحب بھی تھے اور کچھ ہی دیر بعد طارق عزیز صاحب اور عارفانہ کلام پڑھنے میں بے مثل مقبولیت پانے والے اقبال باہو بھی پہنچے۔ اختر حسین جعفری صاحب کو پک

Read more

جماعت اسلامی ہند کے 75 سال

گزشتہ دنوں جماعت اسلامی ہند کے 75 سال پورے ہونے کا غلغلہ رہا، اس پر جماعت کے ہفتہ وار انگریزی جریدے ریڈینس نے اپریل 2023 کا ایک خصوصی شمارہ بھی شائع کیا ہے جس کے پڑھنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس تنظیم کو یہاں تک پہنچانے کے لئے اس کے بانیان اور قائدین کو کس قدر قربانیاں دینی پڑی تھیں۔ تقسیم ہند کے بعد اس ملت پر جو قیامت گزری اس ماحول میں کام کرنا آسان نہیں تھا۔ سچ

Read more

ہیں تلخ بہت بندہ صحافت کے اوقات

3 مئی آزادی صحافت کا عالمی دن تھا ایک دن کی تاخیر سے کچھ معروضات گزشتہ کالم میں عرض کرچکا لیکن فقیر راحموں بضد ہے کہ آزادی صحافت اور پاکستانی صحافیوں کی تازہ حالت زار پر جتنا لکھا وہ کافی نہیں مزید بھی کچھ لکھا جائے۔ ہمزاد کی بات ٹالنا مشکل ہوتا ہے۔ کچھ دیر قبل اس نے جب اپنے مطالبے کو دہرایا تو یہ دریافت کرنا پڑا کہ صحافت کی "قبر” پر جو کمرشل ازم کی "درگاہ” تعمیر ہوئی

Read more

ایران میں لاپتہ افراد: ’مجھے نہیں پتا میرے والد کہاں ہیں، شاید ان کے متعلق کوئی اچھی خبر ملے‘

ابراہیم کے اہل خانہ نے ان کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ ایران میں حکام کو بھی دی ہے۔ لیکن پولیس اور عدلیہ نے بغیر تحقیقات کیے ان کے مقدمات بند کر دیے ہیں۔

Read more

انڈین ریسلرز کا جنسی ہراسانی کا الزام: ’کوئی بڑا کرکٹر جنتر منتر پر احتجاج کے لیے بیٹھا ہوتا تو اس کا اثر کہیں زیادہ ہوتا‘

انڈیا کے دارالحکومت نیو دہلی کے جنتر منتر کے مقام پر پہلوان دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ ان کھلاڑیوں کا الزام ہے کہ ریسلر فیڈریشن آف انڈیا کے سربراہ برج بھوشن شرن سنگھ نے ایک نابالغ سمیت کم از کم 7 پہلوانوں کو جنسی طور پر ہراساں کیا۔

Read more

بلاول بھٹو، جنھیں ان کی والدہ بے نظیر نے بتایا کہ ’ہر انڈین میں تھوڑا سا پاکستان ہے‘

پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے ناقدین انھیں ناتجربہ کار سمجھتے ہیں مگر تجزیہ کاروں کے مطابق انڈیا میں ایس سی او اجلاس کے دوران ’تمام نظریں بلاول پر ہی ہوں گی‘ اور یہ دورۂ مستقبل قریب میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان تعلقات کی سمت طے کرے گا۔

Read more

مردم شماری سے جڑے مسائل

مردم شماری کسی بھی مملکت کے لئے مجموعی وسائل کی منصفانہ تقسیم کے علاوہ پالیسی سازی کے عمل کو ریگولیٹ کرنے کے لئے افراد اور ہاؤسنگ یونٹس بارے آبادیاتی، سماجی اور اقتصادی تغیرات پہ مبنی ڈیٹا فراہم کرتی ہے، اس لئے مردم شماری کی اہمیت مخصوص وقت میں مسلسل برپا رہنے والی تبدیلیوں کے تحت معاشرے کو مربوط رکھنے کے حوالہ سے اگرچہ بہت اہم سمجھی جاتی ہے لیکن اس کی تشریح کو محض ڈیٹا اکٹھا کرنے کے اعداد و

Read more

آئین بلوچستان کے حقوق کی حفاظت کیوں نہیں کر سکا؟

پاکستان میں اکثر اس قسم کی جذباتی تقریریں سننے کو ملتی ہیں کہ ہم اپنے ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کے لئے جان کی بازی لگا دیں گے۔ مقررین یہ نکتہ فراموش کر دیتے ہیں کسی ہتھیار کے حصول کا سب سے بڑا مقصد یہی ہوتا ہے کہ وہ اس ملک کے لوگوں کی حفاظت کرے۔ اگر کسی بھی ہتھیار کی حفاظت کے لئے پوری قوم کو جان ہتھیلی پر رکھ کر زندگی گزارنے پڑے تو اس کا کیا فائدہ؟ اسی

Read more

جب قوم کی قابل فخر بیٹی کا لباس سرعام تار تار کیا گیا!

ایک ہمہ جہت ہستی جو پیشہ ور وکیل تھیں، انسانی حقوق کی علم بردار بھی، تشدد کا شکار عورتوں اور اقلیتی افراد پہ توہین مذہب کے الزامات کے ہدف افراد کے لئے قانونی لڑائی لڑنے والی جنگجو، مظلوموں کو پناہ فراہم کرنے والی ہمدرد، آمریت کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہونے والی خاتون آہن، سری لنکا، ایران اور فلسطین کے بارے میں بین الاقومی اداروں کے لئے ان کی ذمہ داریاں، اور سونے پہ سہاگہ یہ کہ ملک کی اسٹیبلشمنٹ

Read more

مردم شماری پر تحفظات۔کیا اور کیوں؟

پاکستان میں اب تک چھ مردم شماریاں۔ 1951، 1961، 1972، 1981، 1998، 2017 ہو چکی ہے اور ملکی تاریخ کی ساتویں اور پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا کام آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ اگرچہ ہر دس سال بعد ملک میں مردم شماری ایک آئینی تقاضا ہے۔ تاکہ مسائل کے ادراک اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنایا جا سکے۔ مگر ہم میں سے اکثر لوگوں کو آئین کی صرف من پسند شقیں نظر آتی ہے۔ اور صرف ان آرٹیکل سے صرف نظر کو آئین توڑنا سمجھتے ہیں جو ہمارے مفادات کے لئے ضروری ہو ورنہ اردو کو سرکاری زبان کا درجہ دینا بھی آئین ہے سولہ سال تک کے ہر بچے کو مفت اور لازمی تعلیم دینا بھی آئین ہے، ملک کے ہر شہری کو بلا امتیاز سستا انصاف فراہم کرنا بھی آئین ہے۔

Read more

آزادی صحافت کا عالمی دن 3مئی، 2023

آزادی صحافت کا عالمی دن ہر سال 03 مئی کو منایا جاتا ہے۔ اس کا آغاز 1993 میں کیا گیا تھا۔ تین دہائیوں کی جدوجہد کے بعد دنیا میں آزادی صحافت اور آزادی اظہار رائے کے حصول میں خاطر خواہ پیش رفت ہو چکی ہیں۔ بہت سارے ممالک میں آزاد میڈیا کے پھیلاؤ اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے عروج نے معلومات کے آزادانہ پھیلاؤ کو ممکن کر دکھایا ہے۔ بایں ہمہ دنیا بھر کے ممالک خواہ وہ جمہوری ہوں یا آمرانہ طرز حکومت کے حامل، ترقی یافتہ ہوں یا ترقی پذیر، ہر جگہ ذرائع ابلاغ کی آزادی نت نئی پابندیوں کے نرغے میں ہے۔

Read more

انسانی حقوق جمہوری عمل سے ملتے ہیں!

دنیا کے ہر ملک میں شہریوں کے کچھ حقوق اور فرائض ہوتے ہیں۔ ان تمام حقوق و فرائض کو پورا کرنے کے لیے دنیا بھر کے مختلف ممالک پہلے سے ہی اپنی منصوبہ بندی کرتے ہیں۔ منصوبہ بندی کا ایک مطلب یہ ہے کہ پیداوار کے عوامل کی بہترین تنظیم سازی کی جائے اور دوسرا مطلب یہ ہے کہ آبادی کے تناسب سے جو پیداوار مطلوب ہے وہ کتنی ہو گی اور کس طرح سے تقسیم ہو گی۔ یہ تمام تر فیصلے قبل از وقت ہونے چاہئیں کیونکہ یہی چیز اس کو سالانہ بجٹ سے ممیز کرتی ہے۔

Read more

پاکستان میں سال 2022 میں انسانی حقوق کی صورت حال کی رپورٹ

سال 2022 میں اسلام آباد کیپیٹل کے علاقے میں گھریلو تشدد کے نو مقدمات درج ہوئے۔ اسی عرصے کے دوران اسلام آباد میں بلاسفیمی کے بھی نو ہی مقدمات درج ہوئے۔ سال 2022 میں ہی حکومتی اداروں نے خود صرف پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں 516 لوگوں کو اغوا کیا۔ اس کے علاوہ انکوائری کمیشن برائے جبری گمشدگی کے مطابق 2210 مسنگ پرسنز کے مقدمات ابھی تک بے نتیجہ ہیں اور ان کی فیملیز دھکے کھا رہی ہیں۔ پاکستان

Read more

امریکہ اور یورپ کی مخالفت کے باوجود عرب ممالک شام سے تعلقات کیوں بحال کر رہے ہیں؟

امریکی اور یورپی مخالفت کے باوجود عرب ریاستوں کی جانب سے شام کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کا سلسلہ معمول بنتا جا رہا ہے۔ شام کو اب یہ امید بھی ہے کہ 19 مئی کو سعودی عرب میں عرب لیگ سمٹ سے پہلے اسے آبزرور سٹیٹس مل جائے گا جو رکنیت کی بحالی کی جانب پہلا قدم ہو گا۔

Read more

’زمین بیچ کر ایک روپیہ نہیں دیا گیا‘ وراثت میں اپنے حق کے لیے آواز اٹھانے والی قبائلی خواتین

خیبر پختونخوا کے ضم شدہ سابقہ قبائلی اضلاع سے پہلی بار جمرود کی 20 خواتین نے وراثت میں حصے کے لیے صوبائی محتسب کے دفتر سے رجوع کیا جس پر باقاعدہ کارروائی کا آغاز ہوچکا ہے۔

Read more

ججوں کے احتساب پر اتفاق رائے کی ضرورت

چیف جسٹس کے سوموٹو اختیار کو محدود کرنے کے بارے میں پارلیمنٹ کے منظور کردہ قانون پر سماعت کرتے ہوئے، آج چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے عدلیہ کی آزادی کو بنیادی آئینی ضرورت قرار دیا۔ سپریم کورٹ کا 8 رکنی بنچ اس قانون پر عمل درآمد پہلے ہی معطل کرچکا ہے تاہم چیف جسٹس نے دعویٰ کیا کہ یہ عارضی حکم ہے۔ دوران سماعت انہوں نے پاکستان بار کونسل کی طرف سے فل کورٹ بنچ بنانے اور جسٹس مظاہر

Read more

جدید عالمی یوم مزدور

آج کے جدید دور کے جدید نوکری پیشہ مزدوروں کو عالمی یوم مزدور پر سلام۔ زمانہ قدیم میں غلام ہوا کرتے تھے جنہیں سارا دن مشقت میں لگایا جاتا تھا اور بدلے میں زندہ رہنے کی بنیادی ضروریات (روٹی، کپڑا اور مکان) مہیا کی جاتی تھیں اور غلطیوں پر سزا ملا کرتی تھی۔ وقت گزرتا گیا اور وقت کے ساتھ ساتھ ہر چیز میں جدت آنے لگی اور غلام بھی غلام سے بدل کر مزدور ہو گئے جن کو وہی

Read more

یکم مئی مزدوروں سے یک جہتی کا دن

امریکہ کے شہر شکاگو مئی 1886 ء میں، حے مارکیٹ میں مزدوروں کے خلاف ایک پرتشدد واقع ظہور پذیر ہوا۔ جس کی مناسبت سے مزدوروں کی یونین نے 4 مئی 1889 ء کا دن ان مزدوروں کی یک جہتی میں منانے کا فیصلہ کیا اور تا حال اب تک تمام ممالک میں مزدوروں کا یہ دن ان کی یک جہتی میں منایا جاتا ہے۔ یہ دن پولیس اور مزدوروں کے درمیان واقع تصادم کی صورت میں پر تشدد بن گیا

Read more

دس بلین ٹری پراجیکٹ اور محکمہ جنگلات کا بوسیدہ نظام

آج کل موسمیاتی تبدیلی، درجہ حرارت میں بتدریج اضافے اور سیارہ زمین اور اس پر بسنے والے جانداروں پر اس کے تباہ کن اثرات کی وجہ سے دنیا بھر میں جنگلات کی اہمیت اور جنگلات لگانے پر بہت توجہ دی جا رہی ہے۔ پاکستان میں خیبر پختونخوا میں بلین ٹری پراجیکٹ کے بعد پاکستان بھر میں 10 بلین ٹری پراجیکٹ شروع کیا گیا جس میں پچاس فیصد فنڈز وفاق اور 50 فیصد فنڈز صوبائی حکومتوں نے فراہم کرنے ہیں لیکن

Read more

آئین کی ایپلیکیشن

وزارت اطلاعات و نشریات اور پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن نے نادرا کے تعاون سے آئین پاکستان کی ایک ایپ تیار کی ہے۔ یوں یہ دستاویز پاکستان کے ہر شہری کے سیل فون کا حصہ بن گئی ہے۔ یہ ایپ کتنی اہمیت رکھتی ہے اور ہماری قومی زندگی کے لیے کتنی اہم ہے؟ یہ سمجھنے کے لیے چند مزید سوالات پر غور ضروری ہے۔ پاکستان کا بنیادی المیہ کیا ہے؟ جمہور کشی، مارشل لا، انصاف کے ایوانوں میں جسٹس منیر اور

Read more

وہ میسجنگ ایپس جن پر انڈیا نے کشمیر میں ’شدت پسندی‘ پھیلانے کے الزام میں پابندی لگائی ہے

انڈیا کی حکومت نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ان 14 موبائل ایپس پر پابندی لگائی ہے، جس کی حکام کے مطابق انڈیا میں نمائندگی نہیں اور انھیں اس کے زیرِ انتظام کشمیر میں شدت پسندی کی سرگرمیوں میں رابطوں کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Read more

یوم مئی، شکاگو کے شہداء اور پاکستانی انقلابی

یوں تو یوم مئی دنیا بھر کی طرح پاکستان اور برطانیہ میں بھی منایا جاتا ہے، لیکن اس مرتبہ یوم مئی پر بالکل مختلف تقریب منعقد کی گئی۔ عوامی ورکرز پارٹی (پاکستان) برطانیہ کی جانب سے 29 اپریل کو منعقد کی گئی اس ورچوئل تقریب میں شکاگو کے شہدا کو خراج عقیدت بھی تھا، حال ہی میں انتقال کر جانے والے تین پاکستانی انقلابیوں کو خراج عقیدت بھی۔ یوم مئی کی مناسبت سے پاکستان کے معاشی و سیاسی حالات، ٹریڈ

Read more

یوم مزدور اور ہم

تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات ہم ہر سال یکم مئی کو یوم مزدور مناتے ہیں۔ سرکاری سطح پر تعطیل کی جاتی ہے، مزدوروں کے حق میں جلسے جلوسوں منعقد کیے جاتے ہیں، بڑی بڑی شخصیات مزدوروں کی عظمت پر تقریریں کرتی ہیں، ادیب اور دانشور طبقہ ان کے حق میں قلم اٹھاتا ہے لیکن ان سب چیزوں سے بے خبر ایک مزدور اس دن بھی بنا تعطیل کے یا

Read more

یوم مئی: بوجھ کاندھوں سے کم کرو صاحب دن منانے سے کچھ نہیں ہوتا

کسی شاعر نے اپنے الفاظ میں ایک مزدور کی بے بسی کی کیا خوب تصویر کشی کی ہے یکم مئی کا پہلا دن ہر سال مزدوروں کے نام کیا جاتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس دن بھی بے چارہ مزدور روزی روٹی کے چکر میں سارا دن ہاتھ پاؤں مارتا ہے کہ کسی طرح اتنی مزدوری بن جائے کہ وہ اپنے گھر کا چولہا جلا سکے۔ یوم مئی دراصل وہ دن ہے جس سے امریکی کارکنوں کو

Read more

مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایمان کی حرارت والوں نے

1917 کا زمانہ تھا، پاکستان اور ہندوستان بننے سے پہلے کا واقعہ ہے۔ لاہور میں شاہ عالم چوک میں 3 مرلہ مسجد مسلمانوں نے ایک ہی رات میں بنائی، اس مسجد کو ”مسجد شب بھر“ کا نام دیا گیا۔ یہ بڑا مصروف علاقہ تھا۔ ہندو بضد تھے کہ یہاں مندر بنے گا اور مسلمان کہتے تھے کہ یہاں مسجد کی جگہ ہے۔ یہ کیس عدالت میں چلا گیا۔ انگریز جج نے اس وقت یہ کہا کہ وہ کل یہ جگہ

Read more

مولانا مودودی اور سی آئی اے

مولانا مودودی نادانستہ طور پر سی آئی اے کے بالواسطہ سہولت کار تھے، انہیں سعودی عربیہ کے ذریعے کمیونزم کے خلاف اسلامی مزاحمت کو آگے بڑھانے کے لیے رکھا گیا تھا۔ یہاں تک کہ اسے شاید معلوم نہ ہو کہ اسے سی آئی اے نے استعمال کیا تھا۔ مولانا مودودی کو امریکیوں نے سعودی عرب کے ذریعے لامحدود رقم ادا کی تھی۔ اسے پھنسانے کے لیے، اس کے لیے انہوں نے شاہ فیصل ایوارڈ جیسا نیا ایوارڈ تخلیق کیا یہاں

Read more

آج میں کس کی حمایت کروں؟

چوہدری پرویز الہی ہوں یا پرویز بلوچ یا پرویز خان، کسی کے گھر پر بھی ایسے یلغار نہیں ہونی چاہیے۔ عزتِ نفس، بنیادی حقوق، خواتین اور بچوں کا بہرصورت احترام ہونا چاہیے اور ایسے کسی بھی قصے یا واردات میں عدالت کبھی نظرانداز نہیں ہونی چاہیے بھلے وہ لاہور ہو یا گوادر یا وانا۔

Read more

دستور پاکستان : بنیادی انسانی حقوق کی شرح اور جرح

وفاق اور عدالت عظمیٰ کی حالیہ باہمی کشمکش کا دھارا نہ جانے کیا رخ اختیار کرے مگر دستور پاکستان کا ایک پہلو ایسا بھی ہے جسے اپنی اہمیت کے باوجود قومی سطح پر بہت کم زیر بحث لایا جاتا ہے اور وہ پہلو ہے دستور پاکستان میں انسانی حقوق کے مندرجات، ان کی اہمیت اور اطلاق۔ تاہم اس موضوع پر بات کرنے سے پہلے اجمالا ”دستوری نظریے اور اغراض و مقاصد کا ذکر کرنا اشد ضروری ہے۔ عمومی طور پر

Read more

عزت، غیرت اور عورت

  عزت کیا ہے؟ کسی شخص کی قدر اس کی اپنی نظروں میں؟ یا وہ ضوابط جو روایتی معیار کردار تشکیل کرتے ہیں؟ لیکن عزت ایک اور چیز بھی ہے۔ یعنی عورت کا جنسی کردار۔ ہم جس معاشرے کا حصہ ہیں، یہاں عورت کو اپنی جنس پر کوئی اختیار نہیں۔ اس کی ذاتی زندگی اور مستقبل کے بارے میں فیصلے اس کے مرد رشتے دار ہی کرتے ہیں۔ ہمارے ہاں جب کسی کے گھر بیٹی پیدا ہوتی ہے، یہ اس

Read more

یکم مئی اور سانحہ "ہے مارکیٹ”۔

شاعر مشرق نے اپنی نظم میں جب لینن کو خدا کے حضور پیش کیا تو لینن خدا سے کچھ یوں شکوہ دراز ہوا: تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات اگرچہ اقبال کے الفاظ تو ایک مزدور کی پوری زندگی کا احاطہ کرتے ہیں لیکن انیسویں صدی میں جب دنیا صنعتی دور میں داخل ہو رہی تھی تو اس وقت دنیا بھر کے مزدوروں کے اوقات واقعی بہت تلخ ہو چکے

Read more

عالمی یوم مزدور پر ، وفاقی نظامت تعلیمات کے محنت کش کی موت کا نوحہ

یکم مئی کو مزدور کے عالمی یوم کے طور منانے کا اہتمام کرنا ایک الگ بات ہے اور اس دن کی مناسبت سے محنت کش کو اس کے جائز حقوق دینے کے لیے عملی اقدامات کرنا بالکل ہی دوسری بات ہے۔ اگر تو ہم یوم مزدور صرف ایک دن کی چھٹی کے لیے منا رہے ہیں تو پھر یہ عالمی یوم اس محنت کش کی سراسر توہین کے مترادف ہے، جس کے نام پر عالمی یوم مزدور منایا جا رہا

Read more

فاشزم سے متعلق ’جمہوریت پسندوں‘ کا تاریخی رویہ!

ٓٓآج کل ’فاشزم‘ کی اصلاح ہمارے ہاں کثرت اور فراوانی سے استعمال ہو رہی ہے۔ سیاسی تقسیم کے دو اطراف لوگ ایک دوسرے کے دور حکومت کو ’فاشسٹ دور‘ کہہ کر یاد کرتے ہیں۔ فاشزم آخر ہے کیا؟ فاشزم بیسویں صدی عیسوی کے آغاز میں یورپ میں اٹھنے والی ایک دائیں بازو کی تحریک تھی۔ کہا جاتا ہے کہ اس تحریک کا بنیادی تصور معروف جرمن فلسفی فریڈرک نطشے کی مذہب مخالف سوچ سے کشید کیا گیا تھا۔ عام تاثر

Read more

یوم مزدور: ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

مصور پاکستان علامہ اقبال نے مزدوروں کی حالت زار اور کسمپرسی دیکھ کر رب کائنات سے شکوہ کیا تھا۔ تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات علامہ اقبال فلسفی تھے انہوں نے مسلم سماج کا بڑی گہرائی سے مطالعہ اور تجزیہ کر رکھا تھا۔ انہوں نے مزدوروں کی خستہ حالی کا سبب بیان کرتے ہوئے فرمایا۔ مکر کی چالوں سے بازی لے گیا سرمایہ دار انتہائے سادگی سے کھا گیا مزدور

Read more

کیا یہ آڈیو لیکس محض تفریح کا ذریعہ ہی رہیں گی؟

یہ آڈیو لیکس کا معاملہ نیا ہے، نہ تھمنے کا نام لے رہا ہے اور نہ ہی اس کے کوئی خاطر خواہ نتائج سامنے آرہے ہیں۔ آڈیو لیکس کے دو پہلو ہیں ایک تو یہ انسانی کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے اور دوسرا پہلو اس کا کسی جرم کے خلاف شہادت کے طور پر استعمال ہے اور موجودہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے دور میں یہ ایک بہت ہی مضبوط ثبوت کے طور پر پیش کیا جاسکتا ہے۔ جہاں تک

Read more

حکومت اور عوامی نفسیات

اب جب کہ عوامی پالیسی کا تصور اور وہ سیاق و سباق قائم ہو چکا ہے جہاں سے یہ ابھرا، سوال ”کیا نفسیات کو عوامی پالیسی پر اثر انداز ہونا چاہیے؟“ بات چیت کی جا سکتی ہے۔ تاہم، یہ سوال دیگر مسائل کو جنم دیتا ہے جیسے : کیا عوامی پالیسی کو تبدیل کرنا نفسیات کا کردار ہے؟ کیا ماہر نفسیات عوامی پالیسی بنانے کے اہل ہیں؟ کیا عوامی پالیسی کا استعمال کرتے ہوئے لوگوں کے رویے پر اثر انداز

Read more

معاہدہ کراچی، اقوام متحدہ کی قراردادیں اور گلگت بلتستان کا نوحہ

معاہدہ کراچی ایک اہم قانونی دستاویز ہے جس کے تحت گلگت بلتستان کا ریاست جموں کشمیر کی ایک اکائی کے طور پر انتظامی کنٹرول حکومت پاکستان نے حکومت آزاد کشمیر سے 28 اپریل 1949 میں حاصل کی جس میں خطے کے کسی سٹیک ہولڈر کو اعتماد میں نہیں لیا گیا تھا۔ یہی وجہ ہے کہ خطے کے عوام آج بھی اس معاہدے کو یک طرفہ قرار دے کر لاتعلقی کا اظہار کرتے ہیں۔ اگرچہ معاہدہ کراچی سے پہلے سلامتی کونسل

Read more

صدام حسین کا کویت پر حملہ جسے صرف دھمکی سمجھا جا رہا تھا

دو اگست سنہ 1990 کی صبح تقریباً ایک لاکھ عراقی فوجی ٹینکوں، ہیلی کاپٹروں اور ٹرکوں کے ساتھ کویت کی سرحد میں داخل ہوئے۔ اس معاملے میں کویت، سعودی اور مغربی دنیا کی سوچ بالکل غلط نکلی۔

Read more

انڈین وزیر خارجہ جے شنکر کی ملک میں مقبولیت کی وجہ کیا ہے؟

آج انڈیا کے وزیر خارجہ ڈاکٹر سبرامنیم جے شنکر ایک ایسے شخص کے طور پر سامنے آئے ہیں، جو ترقی پذیر ممالک کی سوچ کو بغیر کسی جھجک کے واضح الفاظ میں بیان کر رہے ہیں۔ انڈیا کے حامیوں کا دعویٰ ہے کہ جے شنکر یہ کام اچھی طرح کر رہے ہیں۔

Read more

یکم مئی اور شکاگو کے مزدور

شکاگو اپنی بلند ترین عمارات کے باعث دنیا بھر میں جانا جاتا ہے۔ یہ آبادی کے لحاظ سے امریکہ کا تیسرا بڑا شہر ہے جسے سن 1833 میں عظیم جھیلوں کو دنیا کے تیسرے بڑے دریا ”دریائے مسسپی“ کے نظام کے ساتھ منسلک کرنے کے لئے قائم کیا گیا تھا۔ شکاگو کی سڑکوں اور بلند و بالا عمارتوں کے نیچے ان ہزاروں مزدوروں کا خون بہہ چکا ہے جنھوں نے اپنے حق کی آواز بلند کی تھی۔ یہ کہانی انیس

Read more

ممبئی کے پاس سمندر میں واقع چھ سو سال پرانی حاجی علی کی قبر

ممبئی میں جو چند بہت مشہور جگہیں ہیں ان میں ایک حاجی علی کی درگاہ بھی ہے جو ممبئی کے مرکزی سٹیشن سے زیادہ دور نہیں ہے۔ یہ درگاہ کئی لحاظ سے بے حد اہم اور منفرد ہے۔ ازبکستان میں پندرہویں صدی کے آغاز میں ایک امیر آدمی رہتے تھے۔ خواب میں انھیں کوئی اپنی مدد کے لیے پکار رہا تھا۔ ایسا خواب انھیں بار بار آ رہا تھا۔ اس خواب کا ذکر انھوں نے اپنی والدہ محترمہ سے کیا

Read more

آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا

بچپن سے یہ محاورہ سنتے آئے ہیں کہ آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا۔ یعنی ایک آفت سے نکلا تو دوسری میں پھنس گیا میں نے بچپن میں اس کے بارے میں زیادہ سوچا نہیں۔ لیکن آج یہ محاورہ پھر سے میرے ذہن میں آیا تو میں نے اس کے بارے میں سوچنا شروع کیا۔ تو مجھے اس کا اطلاق ریلوے کے ضعیف العمر پینشنرز، بیواؤں اور یتیم بچوں پر ہوتا نظر آیا۔ کیونکہ ریلوے کے یہ ریٹائرڈ ملازمین آج

Read more

ریاست اور ریاستی ادارے ہوش کے ناخن لیں

سوات کے عوام کا کسی بھی بڑے دھماکے کے فوراً بعد یہ کہنا کہ ایسے کاموں میں ریاست برابر کی شریک ہے خود ریاست کے لئے ایک بڑی تشویش کی بات ہونی چاہیے۔ ریاستی رٹ کو چیلنج کرنا اور ریاستی اداروں پر مسلسل تنقید اور تشکیک کا ”آفٹرمیتھ“ کتنا بھیانک ہو سکتا ہے، تاریخ نے ہمیشہ اس بات کی وضاحت دی ہے۔ مشرقی پاکستان کے ٹوٹنے کے وقت بھی اسی گمان سے فضاء ابر آلود تھی۔ بلوچستان کے شر پسند

Read more

امریکہ اور جنوبی کوریا کی جوہری ہتھیاروں سے لیس آبدوزوں کی ڈیل سنگین خطرہ ہے: کم یو جانگ

شمالی کوریا کے رہنما کم جان انگ کی بہن کم یو جانگ نے خبردارکیا ہے کہ جنوبی کوریا کی امریکہ کے ساتھ حال ہی میں ہونے والی ڈیل ایک نئے خطرے کی جانب لے کر جا سکتی ہے۔ یہ معاہدہ رواں ہفتے اس وقت سامنے آیا ہے جب امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے ہم منصب جنوبی کوریا کے صدر یون سک ییول کے ساتھ امریکہ میں ملاقات کی۔

Read more

فرسودہ سرکاری دفتری نظام اور چیف سکریٹری جی بی

سرکاری دفاتر کا نظام فرسودہ اور ناکارہ ہو چکا ہے۔ سرکار میں بھرتی ہونے والے ہزاروں کی تعداد میں گریڈ 14 سے نیچے کے بیشتر ملازمین کی کوئی پیشہ وارانہ تربیت نہیں ہوتی ہے اور وہ اپنی پیشہ ورانہ امور کی انجام دہی کے دوران گھر یا معاشرے سے سیکھے ہوئے رویوں پر اکتفا کرتے ہیں جو کہ عموماً دفتری نظام کو چلانے کے قابل نہیں ہوتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ان کے ظاہری حلیے سے لے کر گفتگو

Read more

تبدیل کرو، چھوڑ دو یا مرو،

اس خونی نعرے کی گونج ہمیں سوشل میڈیا کی وساطت سے آج دنیا کے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے ملک، کثیر ثقافتی اور قدیم تہذیبی شناختوں کی وارث دھرتی پر سنائی دیتی ہے۔ ہندوستانی سماج پر بنیاد پرستی کے منحوس سائے لہرا رہے ہیں۔ اگرچہ اس کے خلاف اسی سماج سے توانا آوازیں بھی اٹھ رہی ہیں۔ لیکن سوشل میڈیا اور کہیں نہ کہیں مذہبی اور سیاسی اشرافیہ کی سرپرستی اور توثیق بھی اس صورتحال کو بگاڑ رہی

Read more

معاہدہ کراچی: تاریخ گلگت بلتستان کا ایک سیاہ باب

گلگت بلتستان کی جغرافیائی حدود شمال میں چین کے صوبہ سنکیانگ، مشرق میں ہندوستان کے زیر کنٹرول جموں وکشمیر، جنوب میں پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر اور مغرب میں واخان کی پٹی کے ذریعے افغانستان اور وسط ایشیا سے ملتی ہیں۔ دفاعی و جغرافیائی اہمیت کی وجہ سے اس خطے کو ایشیاء کا گیٹ وے بھی کہا جاتا ہے اس لئے یہ علاقہ ماضی میں نوآبادیاتی قوتوں روس اور تاج برطانیہ کے درمیان کھیلے جانے والے ”گریٹ گیم“ کا

Read more

بھگت: راہ انقلاب کا متوالا

عزم و ہمت، جوش و جذبہ اور بہادری اور سرفروشی کی ایسی ہی لازوال مثال قائم کرنے والا ایک نام بھگت سنگھ بھی ہے کہ انگریز سے آزادی کا خواب کبھی حقیقت نہ ہو پاتا اگر یہ نوجوان آزادی کو اپنی دلہن نہ بناتا۔ مستنصر حسین تارڑ کے ناول ”میں بھناں دلی دے کنگرے“ نے تاریخ کے اس غیر معمولی کردار کو سو سال بعد دوبارہ حقیقت کے پردے پر لا کھڑا کیا۔ پنجابی زبان میں لکھا گیا یہ ناول

Read more

بھارت کی شرارت

امبیدکر سوسائٹی کے زیر اہتمام بین الاقوامی ویبینار منعقد کیا گیا۔ پاکستان سے میں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس امر میں کوئی کلام نہیں ہے کہ ڈاکٹر امبیدکر نے برطانوی ہند اور پھر بھارت میں نچلی ذات کے حقوق کے لئے گراں قدر خدمات سر انجام دی۔ مگر نہایت افسوس کے ساتھ ہی ایک حقیقت موجود ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہر اس مقام پر کی جا رہی ہے کہ جہاں پر بھارت

Read more

معیشت، عسکری قوت، سفارتی اثرورسوخ: چین اور امریکہ طاقت کے توازن کے اعتبار سے کہاں کھڑے ہیں؟

چین کے گذشتہ چند دہائوں کے دوران ناصرف معیشت، عسکری قوت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں ترقی کی ہے بلکہ اپنا دنیا پر اپنا سفارتی اثرورسوخ بھی قائم کیا ہے۔ مگر یہ سفر کیسے طے ہوا اور اعدادوشمار کی روشنی میں کیا چین امریکہ کو عالمی قیادت کے تخت سے ہٹانے کے قابل ہو چکا ہے؟

Read more

’بعض اوقات انکاؤنٹر لازمی ہو جاتے ہیں۔۔۔‘: سسٹم کی وہ خامیاں جو پاکستان میں مبینہ جعلی پولیس مقابلوں کی وجہ بنتی ہیں

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق صرف پنجاب میں گذشتہ پانچ سال کے دوران ایک خاتون سمیت 612 ملزمان مبینہ پولیس مقابلوں میں ہلاک ہوئے ہیں جن میں سے بیشتر کے ورثا اپنے پیاروں کے کسی بھی جرم میں ملوث ہونے کے الزامات کی تردید کرتے ہیں۔ مگر وہ سسٹم کی کیا خامیاں ہیں جو پاکستان میں جعلی پولیس انکاؤنٹرز کی وجہ بنتی ہیں؟

Read more

نیوم: یوٹوپیا سے حقیقت تک

حدیث میں پیشن گوئی کی گئی تھی کہ قرب قیامت کے زمانے میں عرب بدو بلند و بالا عمارات تعمیر کریں گے اور آج یہ پیشن گوئی حقیقت کا روپ دھار چکی ہے۔ دوبئی کے برج الخلیفہ کے بعد اب سعودی عرب میں نیوم نامی شہر کی تعمیر کا منصوبہ زیر غور ہے۔ ٹریلین ڈالر کے سعودی عرب کے صحرائی شہر نیوم کے منصوبے شکل اختیار کر رہے ہیں، اور ممکنہ رہائشیوں سے سائنس فکشن فلم کی طرح کے تجربے

Read more

نماز عید اور ہماری قوت برداشت

عدم برداشت، یہ ایک ایسا لفظ ہے جو اکثر اوقات سننے کو ملتا ہے۔ بحیثیت معاشرتی رکن ہمیں کئی دفعہ اس کی عملی جھلک بھی انسانی رویوں کی صورت میں نظر آتی ہے۔ عدم برداشت کیا ہے۔ اس کے کیا اسباب ہیں؟ اور ممکنہ طور پر اس کا کیا حل ہو سکتا ہے! یہ وہ سوالات ہیں جو ہر ذی شعور انسان کے ذہن میں ابھرتے ہیں اور وہ ان کے جوابات ڈھونڈنے کی اپنی سی کوشش ضرور کرتا ہے۔

Read more

آڈیو لیکس اور ملکی سیاست

گزشتہ دنوں دو نئی آڈیو لیکس کا چرچا رہا۔ ایک میں دو خواتین کی گفتگو سامنے آئی جن میں سے ایک خاتون سپریم کورٹ کے جج کی قریبی عزیزہ بتائی جاتی ہیں جبکہ دوسری گفتگو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور تحریک انصاف کے قانونی مشیر کے درمیان تھی۔ حسب معمول اس معاملہ پر بھی ملک میں دو آرا کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ حکومتی کیمپ میں شامل لوگ ان لیکس کے ذریعے اداروں پر تحریک انصاف کے حامیوں

Read more

شادی ٹوٹنے کی نفسیاتی وجوہات

آج کا موضوع اپنی نوعیت میں ایک معاشرتی مسئلہ ہے لیکن اس کے پیچھے پیچیدہ نفسیاتی عوامل کار فرما ہیں۔ سوشل کنٹریکٹ تھیوری کی بنیادوں پر شادی جیسے ادارے نے خاندان کو ایک اعلی سماجی حیثیت عطا کی۔ اور شادی اور خاندان کے تصور کو سب سے زیادہ پذیرائی مذاہب عالم سے ملی۔ اور شادی کو مقدس فریضہ قرار دیا گیا اور فری سیکس کو گناہ گردانا گیا۔ جہاں تہذیب ارتقائی عمل سے گزری شادی کے انسٹیٹیوٹ نے بھی ارتقائی

Read more

شکردخت، چار دہائیاں، چار صدیاں

فیس بک پر ایک دوست کے سٹیٹس میں اس تحریر نے چار صدیوں کی تاریخ جیسے آنکھوں کے آگے گھما دی۔ ریاض اعوان کی طرف سے لگائے جانے والی تحریر جو ”فرساد“ نامی لکھاری سے منسوب تھی، کچھ یوں تھی: ”شکر دخت آدھی عقل رکھتی ہے۔” جس دن ”شکر دخت“ اس دنیا میں آئی، آیت اللہ فیاض کی عمر سینتالیس سال تھی اور وہ کتاب ”اصول فقہ“ لکھ رہے تھے۔ جس دن شکر دخت کا داخلہ میڈیکل کالج میں ہوا،

Read more

پہلے والدہ کنوارپن ٹیسٹ کے لیے لے گئیں، پھر شادی کے بعد ساس کو بیڈ شیٹ دکھا کر میرے کنوارے ہونے کا ثبوت دیا

برطانیہ میں کنوار پن کی جانچ کرنا غیر قانونی ہے تاہم فرح کی 18 سال کی عمر میں نہ صرف زبردستی شادی کی گئی بلکہ ان کو اپنے کنوارپن کو ثابت کرنے کے لیے ٹیسٹ کے مرحلے سے بھی گزارا گیا۔

Read more

ٹیڑھی دیوار

کسی ملک میں ایک سرکاری ملازم رشوت خوری کے نت نئے طریق اختیار کرنے کا ماہر تھا۔ اسے مختلف شعبوں میں تبدیل کیا جاتا رہا، جہاں بظاہر رشوت خوری کے امکان نہ ہونے کے برابر تھے۔ ﴿ان دنوں رشوت خوری آج کل کی طرح قابل عزت اور قابل فخر کام نہیں سمجھا جاتا تھا﴾ مگر ہر جگہ وہ کوئی نہ کوئی راستہ نکال لیتا۔ بالآخر اس کی ڈیوٹی ساحل سمندر پر لگادی گئی کہ یہاں بیٹھ کر لہریں گنو۔ چند

Read more

سول سوسائٹی …. حق مغفرت کرے

آندھی دھاندی کے دن ہیں۔ خوب اور ناخوب میں فرق کرنا مشکل ہو رہا ہے۔ جائز حکومت اور ریاستی عمل داری کا سنجوگ ہم نے اس ملک میں کم کم ہی دیکھا۔ البتہ سپہ سالاروں کی آمد و رفت میں تاریخ کی تلپٹ ہم نے بہت دیکھ رکھی ہے۔ در عدالت پر آویزاں میزان کے پلڑوں میں توازن بھی ہمارا تجربہ نہیں رہا۔ اب مگر عجب بجوگ پڑا ہے۔ سرکاری خزانے میں چوہے دوڑ رہے ہیں۔ عوام دانہ گندم کے

Read more

شاہد خاقان عباسی اور ’مارشل لا کی برکات‘

ملک میں مارشل لا کو مسائل کا واحد حل قرار دیا جا رہا ہے۔ یوں تو یہ حل متعدد تجزیہ نگار، فیلڈ رپورٹر اور سیاسی لیڈر اشاروں کنایوں میں پیش کرتے ہی رہے ہیں لیکن اب سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے لیڈر شاہد خاقان عباسی نے واضح کیا ہے کہ ’ملک کا موجودہ سیاسی و آئینی بحران شدید ترین نوعیت کا ہے۔ ملک میں اس سے پہلے کم تر مشکل حالات میں مارشل لا لگتے رہے ہیں۔

Read more

فضائی آلودگی مسئلہ نہیں پھانسی کا پھندہ ہے

کتنے لوگ جانتے ہیں کہ صاف اور صحت مند فضا میں سانس لینا بھی بنیادی انسانی حقوق میں شامل ہے اور جو فرد، ادارہ یا ریاست اس حق کو پامال کرتے ہیں یا اس کا تحفظ کرنے میں ناکام ہیں وہ دراصل سنگین جرم کے مرتکب ہیں۔جب آپ صنعتی و زرعی و کیمیاوی آلودگی، گاڑیوں اور کارخانوں سے اٹھنے والے دھوئیں اور جنگل کی آگ سے پیدا ہونے والی کاربن مونو آکسائیڈ، نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ اور سلفر ڈائی آکسائیڈ سے

Read more

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال

اگر بفرض محال پنجاب اور کے پی کے میں اگلے ماہ الیکشن ہو بھی گئے تو کسی بھی جماعت کو مکمل اکثریت ملنے کا امکان نہیں۔ پی ٹی آئی زیادہ نشستیں لے سکتی ہے لیکن کیا وہ حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہوگی جبکہ سندھ اور بلوچستان اس مجوزہ الیکشن کا حصہ ہی نہیں ہوں گے ۔ اس سچویشن میں پھر وہی ہارس ٹریڈنگ۔ سیاسی جماعتوں کے جوڑ توڑ اور ڈرٹی گیم کھیلا جائے گا جو کسی کے مفاد میں

Read more

معاشرتی جہالت پر تنی مذہبی چادر

آج سے ایک یا ڈیڑھ دہائی قبل ٹی وی پر خاندانی منصوبہ بندی کے بیشتر اشتہارات چلائے جاتے تھے۔ معلوم نہیں اب بھی ایسا ہے یا نہیں۔ بہرحال اس ذہن سازی کے کوئی دوررس نتائج برآمد ہوتے دکھائی نہیں دیے۔ یہ تشہیر فقط بین ثابت ہوئی، جس کے بجنے کی آواز شاید اتنی کم تھی کہ ڈرائنگ روم میں اوندھے کسی بھی شخص کے پردوں کو نہ چھو سکی۔ یقیناً اس پورے عرصے میں چلنے والی کمپین کا مقصد تیزی

Read more

کتاب کا عالمی دن اور ہمارا معاشرہ

امریکہ کے مشہور ناول نگار ارنیسٹ ہیمنگ وے نے کہا ”کتاب جیسا کوئی وفادار دوست نہیں“ یہ ایک حقیقت ہے جتنے بھی ادبی دنیا کے نامور شخصیات ہیں انہوں نے اتنا مقام کتاب پڑھنے کی وجہ سے حاصل کیا۔ اسی طرح کتابوں کو فروغ دینے کے لیے اقوام متحدہ نے 23 اپریل 1995 کو ”کتاب کا دن“ منانے کا اعلان کیا 23 اپریل کا دن اسی لیے منتخب کیا گیا کیونکہ اس دن کو دنیا کے عالمی ادب کے نامور

Read more

کس کے گھر جائے گا سیلاب بلا؟

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں وزارت دفاع کی جانب سے ملک میں عام انتخابات ایک ساتھ کروانے کے حوالے سے دائر درخواست کے ہمراہ پنجاب اسمبلی کا الیکشن کے حوالے سے عدالتی احکامات پر عملدرآمد اور دیگر درخواستوں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اور ایک معزز رکن بنچ کے ابتدائی ریمارکس کو حتمی فیصلہ قرار نہیں دیا جاسکتا لیکن ان ریمارکس سے یہ امر مزید دوچند ہوجاتا ہے کہ عدلیہ اور حکومت کے

Read more

فلسطین اور اسرائیل کا نیا تنازعہ

گزشتہ دنوں اسرائیلی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی اور اس کے ردعمل میں غرب اردن سے اسرائیلی علاقوں پر راکٹ سے حملے اور بیت المقدس میں اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت سے صاف سے ظاہر ہوتا ہے موجودہ قدامت پرست اسرائیلی حکومت حماس کے ساتھ ساتھ محمود عباس کی فلسطینی اتھارٹی سے تنازعہ کھڑا کر کے یہودیوں کی غیر قا نونی آبادیوں میں اضافہ اور مسجد اقصیٰ کے کچھ حصوں پر قبضے کا جواز تلاش

Read more

گلگت بلتستان: بلی تھیلے سے باہر آ گئی

گلگت بلتستان والو! مبارک ہو۔ عید کے ساتھ ساتھ سیلف گورننس آرڈر 2018 بھی۔ آپ بلاوجہ مہدی شاہ، حافظ حفیظ اور خالد خورشید سے برہم ہیں۔ ذرا دیر کو سوچیئے تو سہی۔ اس بیوروکریسی کے ساتھ ان لوگوں نے پانچ سال تک کیسے حکومت کی ہوگی۔ ہم تو سمجھتے تھے کہ ہمارےمنتخب نمائندے حکومت کرتے ہیں۔ اب پتہ چلا کہ وہ تو بچارے خادم حسین ہیں۔ نہ توکوئی قانون سازی کر سکتے ہیں نہ ہی کسی کا تبادلہ کر سکتے

Read more

ایک چپ ہزار دکھ

کہتے ہیں کہ لوگ شعوری یا غیر شعوری طور پر آپ کی قوت برداشت کو آزماتے ہیں۔ آپ باتیں سن کر چپ رہتے ہیں تو ساری زندگی آپ کو باتیں سنائی جاتی ہیں۔ ایک بار گالی سن کر چپ ہو گئے تو ساری زندگی گالیاں سننا آپ کا مقدر بن جاتا ہے۔ دراصل آپ کا جھکا ہوا سر اور خاموشی دوسروں کو یہ باور کروا دیتی ہے کہ آپ مجبور ہیں اور باتیں، گالیاں اور یہاں تک کہ جوتے بھی

Read more

جب پہلی اسمبلی کو برخاست کیا گیا

گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ پاکستان کی پہلی آئین ساز اسمبلی کا بنیادی مقصد پاکستان کے لیے آئین بنانا تھا۔ لیکن سات سال کا طویل عرصہ گزارنے کے باوجود یہ اسمبلی اپنا یہ بنیادی فریضہ سر انجام دینے میں نام رہی۔ اسمبلی کے سامنے سب سے بڑا سوال یہ تھا کہ پاکستان میں کس قسم کا نظام حکومت ہو گا؟ اس سوال کے جواب پر سخت اختلاف رائے تھا۔ کچھ ممبران کا خیال تھا کہ پاکستان کے لیے

Read more

’ڈبروگڑھ جیل‘ کی خصوصیات کیا ہیں جہاں خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ کو رکھا جائے گا؟

‘وارث پنجاب دے’ تنظیم کے سربراہ اور خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ کو گرفتار کر کے شمال مشرقی ریاست آسام کی ڈبرو گڑھ جیل میں لایا جا رہا ہے۔

Read more

پی ٹی آئی کو مہر ستار مبارک

انجمن مزارعین پنجاب والے مہر ستار کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ ملنے پر پہلے خیال آیا کہ مہر ستار کو مبارک باد دوں، آخر گرائیں بھی ہے، بھائی بھی کہتا ہے۔ پھر خیال آیا نہیں مبارک باد پی ٹی آئی کو بنتی ہے جس نے ہماری نئی نسل کو نئے خواب دکھا کر پرانے چودھریوں کی چاکری میں دھکیلا تھا۔

Read more

تھیلے کی بلی کا ”کلائمکس“

آج کی گمبھیر سیاسی اور معاشی صورتحال میں دو قسم کے سنجیدہ سوالات کا سامنا اکثر ہمارے سیاسی تجزیہ کار اور سیاسی پنڈت کرتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ ملک کی اس کشمکش کا بہترین علاج ”سیاسی ڈائیلاگ“ ہے جبکہ دوسری جانب یہی افراد اداروں کے باہم دست و گریبان ہونے کو ملکی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے اداروں کے آپسی معاملات کو گفت و شنید کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے نظر آتے

Read more

عدالتی حکم امتناعی کے باوجود عدالتی اصلاحات کا قانون نافذ: سپریم کورٹ اور پارلیمان کی کشمکش کہاں تھمے گی؟

پاکستان کی قومی اسمبلی کے مطابق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر عملدرآمد روکنے کے سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود چیف جسٹس آف پاکستان کے ازخود نوٹس لینے اور بنچوں کی تشکیل کے اختیارات کو محدود کرنے سے متعلق بل جمعے کو قانون بن گیا ہے۔ سپریم کورٹ اور پارلیمان کے درمیان یہ رسا کشی کب تک چلے گی؟

Read more

آزادی کب ملے گی؟

علامہ محمد اقبال نے اہل ہند کے مسلمانوں کی قومی بیداری کے لئے امید اور ترقی پسندی پر مبنی جس سوچ اور فکر کو تجویز کیا تھا اور جس کے نتائج 14 اگست 1947 کو قیام پاکستان کی شکل میں ظاہر ہوئے تھے وہ انہوں نے اس شعر میں نمایاں کیے تھے کہ: تھا جو ناخوب بتدریج وہی خوب ہوا، کہ غلامی میں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمیر پاکستان کا معرض وجود میں آنا آزادی کی پہلی منزل تھی

Read more

برطانیہ کے انسانیت سوز مظالم

پہلی جنگ عظیم کے دوران وزیر ہند مسٹر مانٹیگو نے 20 ؍اگست 1917 ء کو ایک تاریخی اعلان کیا کہ برطانوی پالیسی کی ترجیح بتدریج ایسی خودمختار حکومت قائم کرنا ہے جو مکمل طور پر ہندوستان کے نمائندوں کے سامنے جواب دہ ہو گی۔ یہ یقین بھی دلایا کہ ذمے دار حکومت کی پہلی قسط کے طور پر ایک نیا آئین جنگ کے اختتام کے فوراً بعد نافذ کیا جائے گا اور اس مقصد کے لیے وزیر ہند عنقریب ہندوستان

Read more

چیف جسٹس آف پاکستان جناب عمر عطاء بندیال سے چار عدد ازخود نوٹس لینے کی دردمندانہ اپیل

رانا ثناءاللہ ملک کے وزیرداخلہ ہیں، عمران خان کے دور حکومت میں انہیں جھوٹے ڈرگ کیس میں سال بھر جیل رکھا گیا اور جیل میں سفاکانہ سلوک کیا گیا، یہاں تک کہ ان کی بیرک میں چینی پھینک دی جاتی تھی تاکہ میٹھی کھانے والی چیز کی وجہ سے وہاں چیونٹیاں جمع ہوجائیں اور وہ رانا صاحب کو سونے نہ دیں لیکن بقول رانا ثناءاللہ وہ کانوں میں روئی ڈال کر زمین پر سو جایا کرتے تھے اور اب عمران

Read more

سرمایہ دار اور غریب، سب سڑکوں پر موت بانٹ رہے ہیں

ہماری موجودہ دنیا طبقات میں بٹی ہوئی ہے۔ طبقاتی نظام انسانی تہذیب کی انتہائی ناگوار حقیقت ہے۔ اس نظام میں غالب لوگ نہ صرف ذرائع پیداوار پر قابض ہوتے ہیں بلکہ معاشرے کے تمام ادارے مثلاً فوج، پولیس، عدالتیں اور انتظامیہ سب ان کے طابع ہوتے ہیں۔ قانون وہ خود بناتے ہیں اور جوڑ توڑ کر کے فائدہ اٹھانے کے طریقے بھی ایجاد کر لیتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ ارتقا کے ابتدائی مراحل میں انسانی معاشرہ اشتراکی نوعیت کا

Read more

مذہبی فرقے اور امریکی حکام کے درمیان ہونے والا تصادم جس کا اختتام 86 اموات اور ایک عمارت کے راکھ بن جانے پر ہوا

یہ 30 سال قبل پیش آنے والے واقعے کا المناک انجام تھا جس کے نتیجے میں امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ایک چھوٹی سی مذہبی کمیونٹی کے ہیڈکوارٹر کا 51 دن کا محاصرہ ختم ہوا۔

Read more

2023 میں انڈیا کی آبادی چین سے زیادہ ہو جائے گی، اقوامِ متحدہ

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ رواں برس انڈیا دنیا میں سب سے آبادی والا ملک بن جائے گا۔ نومبر میں عالمی آبادی آٹھ ارب سے تجاوز کر گئی تھی جس میں انڈیا اور چین کی آبادی کا تناسب ایک تہائی ہے۔

Read more

گیلری خالی ہے!

ہم آج ایک ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں میلوں کے فاصلے اب قصہ پارینہ بنتے جا رہے ہیں۔ آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں اپنے پیاروں سے یاروں سے ”اگر“ رابطے میں رہنا چاہیں تو رہ سکتے ہیں۔ نہ ملنا چاہیں تو ایک ہی چھت تلے رہتے ہوئے بھی ایک دوسرے کو نظر انداز کر سکتے ہیں۔ ہمہ وقت ٹیکنالوجی نے فاصلوں کو مٹانے اور بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ یوں فاصلے سمٹ کر بھی

Read more

روس: سلطنت سے بالشویک انقلاب تک

1 ’532.500 مربع میل پر مشتمل روس رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک (جس سرحدیں 14 ممالک سے ملتی ہیں) یورپ کے مشرقی سرے پر واقع ہے اور کوہ یورال (جو براعظم یورپ اور ایشیا کو تقسیم کرتا ہے) کے دونوں طرف واقع ہونے کی وجہ ”یورشیائی“ ملک کہلاتا ہے۔ کوہ یورل کے مغربی جانب یورپ اور مشرقی جانب براعظم ایشیا ہے۔ روس کا 25 فی صد حصہ یورپ اور 75 فی صد ایشیا میں ہے

Read more

ہمارا پاکستان: ایک اور دریا کا سامنا تھا منیر مجھ کو

ستر کی دہائی میں عوامی تحریک کے دوران ”طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں“ ، کا نعرہ ایوب کابینہ سے فراغت کے بعد مرحوم بھٹو نے لگایا۔ اس زمانے میں بھی قوم کی قسمت کا فیصلہ چند مخصوص قوتوں کے ہاتھ میں تھا۔ یہی احساس محرومی ایوب خان کے خلاف عوامی تحریک کا موجب بنا۔ بھٹو دور میں ”عوام طاقت کا سر چشمہ“ نہ بن سکے اور پھر یہ نعرہ بھولی بسری داستان بن گیا۔ اب کئی عشروں بعد ”ہمارا پاکستان“

Read more

سابق سفیر عبدالباسط کے جواب میں

سول سروس آف پاکستان کا امتحان اعزاز کے ساتھ پاس کرنے والوں کو وزارت خارجہ میں تعینات کیا جاتا ہے اور اس اہم شعبہ سے منسلک ہونے والے اپنی سروس کے دوران نہ صرف مختلف ممالک میں کام کرنے کا تجربہ حاصل کرتے ہیں بلکہ اپنی ساری سروس کے دوران ڈپلومیٹ ماحول میں رہنے کی وجہ سے انسانی اخلاق و عادات کا نکھار ان کے طرز تکلم، سوچ، لباس اور عادات میں نمایاں نظر آتا ہے۔ لیکن اعلی اقدار کی

Read more

یوکرین میں جنگ: صدر پوتن کے مخالفین کہاں ہیں؟

روسی صدر پوتن نے اپنے مخالفین کو روس سے باہر بھاگنے پر مجبور کردیا، یا قید کردیا یا ان کے ساتھ اس سے بھی زیادہ برا سلوک کیا اور اب ان کے خلاف کوئی رہنما نظر نہیں آتا ہے اور نہ کوئی آواز سنائی نہیں دیتی ہے۔

Read more

اب نہ وہ پناہ دینے والے رہے نہ وہ پناہ گیر

ایک مغربی مثال ہے کہ کوئی انسان تب تک اپنی دھرتی نہیں چھوڑتا جب تک وہ زمین شارک کا جبڑا نہ بن جائے۔عام طور سے ہجرت کرنے والوں یا پناہ گزینوں کو بوجھ سمجھا جاتا ہے۔ مگر شمالی امریکا ، آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ وغیرہ پناہ گزینوں نے ہی آباد کیے۔اب انھی پناہ گزینوں کی نسلیں نئے پناہ گزینوں کو روکنے کے لیے دیواریں اونچی کر رہی ہیں۔حالانکہ نئے پناہ گزین بھی اپنے ساتھ وہی خواب اور صلاحیتیں لے کر

Read more

’کہیں امن تو کہیں جنگ‘ پر مبنی اپنی حکمتِ عملی سے چین کیسے دنیا میں مرکزی حیثیت حاصل کرنا چاہتا ہے؟

یہ دوہری پالیسی اس بات کی تازہ ترین مثال ہے کہ چین کیسے دنیا کے سامنے اپنے دو روپ ظاہر کرتا ہے۔ ایک روپ اس کی جانب سے دنیا میں ثالث کے طور پر سامنے آنا ہے اور دوسرا چہرہ ایک جارحانہ ملک کا ہے جو اس علاقہ کا دفاع کرنے کے لی ایڑی چوٹی کا زور لگا رہا ہے جسے وہ اپنا حصہ سمجھتا ہے۔

Read more

عوام کا محافظ آئین

صبح سویرے جیسے ہی اخبارات پر نظر ڈالی تو پہلے ہی صفحے پر آئین پاکستان کی سلور جوبلی تقریبات کے حوالے سے اشتہارات نظر آئے۔ اشتہارات میں ماضی کے اخبارات کے تراشوں کو جوڑ کر یہ بتایا گیا ہے کہ پاکستان کا آئین منظور کر لیا گیا ہے اور یہ آئین قانون کے سامنے برابری، فرد کا تحفظ، تعلیم کا حق، رائے کی آزادی، نقل و حرکت کی آزادی، یونین اور سیاسی جماعت بنانے کی آزادی، مذہبی آزادی، معلومات تک

Read more

ڈنمارک کے پاس دس ہزار دماغ کیوں محفوظ ہیں؟

ڈنمار کی سب سے بڑی یونیورسٹیوں میں شمار یونیورسٹی آف ساؤتھ ڈنمارک کے ایک ویران تہہ خانے میں ہزاروں کی تعداد میں سفید بالٹیاں شیلفوں میں قطار در قطار رکھی ہیں۔ ان میں سے ہر ایک میں بے رنگ گیس فارمل ڈیہائیڈ میں انسانی دماغ رکھے ہوئے ہیں۔ اور ان کی کل تعداد 9479 ہے۔

Read more

’باربی ڈول‘ اے آر 15 رائفل امریکہ کی ’قومی بندوق‘ کیسے بنی؟

’اے آر 15 سٹائل رائفل‘ کی شہرت کی وجہ اس کے سستے دام، رد و بدل کی گنجائش، کم وزن اور اس کا خطرناک ہونا ہے۔ امریکہ میں گن کلچر کے خلاف جنگ میں اسے بڑی ڈھال تصور کیا جاتا ہے۔

Read more

لاگر سلٹ: بربریت کی مثال قائم کرنے والا بدنام زمانہ کیمپ جو جرمنی نے برطانیہ کی زمین پر بنایا

آلڈرنی ایک دور دراز جزیرہ تھا جہاں لاگر سلٹ نامی کیمپ میں مشرقی یورپ کے سیاسی قیدیوں سمیت چار سو سے زیادہ قیدیوں کو رکھا گیا۔ ان میں سے زیادہ تر زندہ نہیں بچے۔

Read more