تجدید نو۔ 14 اگست

  برطانوی مملکت سے 77 سال پہلے 15 اگست 1947 کو ہمیں آزادی کا سورج دیکھنا نصیب ہوا۔ اس دن اقوام عالم میں ایک نیا ملک معرض وجود میں آیا جس کو پاکستان کا نام دیا گیا۔ آج شاعر مشرق علامہ اقبال کے اس خواب کو تعبیر مل رہی تھی۔ جس میں انہوں نے مملکت پاکستان کو متحدہ انڈیا میں مسلم اکثریتی علاقوں پر مشتمل ایک علیحدہ ریاست دیکھا تھا۔ بعد میں 14 اگست کو یوم آزادی قرار دے دیا

Read more

11 اگست 1947 کی قائد اعظم کی تاریخی اور شہرہ آفاق تقریر

بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی 11 اگست 1947 ء کو پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی میں کی گئی تاریخی اور شہرہ آفاق تقریر پاکستان کے لیے بہت اہمیت کی حامل ہے۔ اس کا مکمل متن اردو اور انگریزی زبانوں میں محفوظ کر لیا گیا ہے۔ قائد اعظمؒ، 7 اگست کو بمبئی سے کراچی تشریف لائے تھے۔ 10 اگست کو پاکستان دستور ساز اسمبلی کا پہلا اجلاس شروع ہوا تھا۔ 11 اگست کو جہاں پاکستان کا

Read more

وجاہت مسعود اور ڈاکٹر خالد سہیل کو کوئی لڑکی نہیں لفٹاتی

پس ثابت ہوا کہ ڈاکٹر خالد سہیل اور وجاہت مسعود کو کوئی لڑکی نہیں لفٹاتی۔ اس لیے ان دونوں نے ایک دوسرے کو ہی خط لکھنے شروع کر دیے ہیں اور وہ بھی سر عام، قہر خدا کا ۔ مجھے شک ہے کہ یہ سٹھیا گئے ہیں۔ اور ان خطوط سے بھی یہی معلوم ہوتا ہے۔ سب لوگ محتاط رہیں، خاص طور پر نوجوان ان سے دور رہیں۔ یہ دونوں سٹھیائے ہوئے بزرگ آپ کی ذہنی صحت کو خراب کرنے

Read more

خوشبو میں بسے خط، ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا کی مائیں

سب سے پہلے تو پیرس میں پاکستان کو چالیس سال بعد ملنے والے اولمپکس گولڈ میڈل پہ مبارک باد قبول کیجئے۔ ہم سوشل میڈیا پہ ایک جملہ بار بار دیکھ رہے ہیں کہ لڑکے میدان میں کھیل رہے تھے اور دل دونوں کی ماؤں نے جیت لئے۔ بے شک ایسا ہوا۔ جیتنے والے کا ظرف تو ویسے ہی بڑا ہو جاتا ہے، ذرا پیچھے رہ جانے والے کے ظرف کی آزمائش ہوتی ہے جس میں ہمیں بڑا ظرف نظر آیا۔

Read more

زبانوں میں بٹا ہوا آدمی

ہمارا مستقبل انگریزی سیکھنے میں ہے۔ اگر دنیا کے ساتھ چلنا ہے تو عالمی زبان کو اپنانا پڑے گا۔ وہ قوم کبھی ترقی نہیں کر سکتی جہاں تعلیم کا آغاز مادری زبان میں نا ہوتا ہے۔ ہمیں اسکولوں میں مادری زبان کو رائج کرنا چاہیے۔ اردو ہماری قوی زبان ہے، اردو کے بغیر ہم ایک قوم نہیں بن سکتے۔ ہمارا مستقبل اردو کے ساتھ ہی وابستہ ہے۔ شہر اقتدار میں ہفتہ وار عشائیے کے بعد گرما گرم بحث جاری تھی۔

Read more

پوہ، پالا اور پلی

 مہر جیون خان اپنی کتاب میں لکھتے ہیں "زندگی زہر اور آبگین کا آمیزہ ہی تو ہے، دونوں کا تھوڑا بہت حصہ ہر ذی روح کے مقدر میں ہوتا ہے۔ اہل ثروت کو البتہ شہد اور مفلسوں کو زہر ذرا زیادہ ملتا ہے۔ تنگ دستی ایسی بری بلا ہے کہ یہ اپنے شکار کی جبلی خوبیوں کو گہنا دیتی ہے۔ ہوش سنبھالتے ہی جسے احساس محرومی دبوچ لے وہ بن کھلے نہ مرجھائے تو کیا کرے۔ نہ بچپن، نہ بانکپن،

Read more

عورتوں کی حکومت اور سیاست

مصنف: ڈاکٹر خالد سہیل، ڈاکٹر سارہ علی ڈاکٹر خالد سہیل کا خط محترمہ و معظمہ سارہ علی صاحبہ! آپ نے فون پر گفتگو کرتے ہوئے مجھ سے عالمی سیاسی پس منظر میں عورتوں کی حکومت اور سیاست کے بارے میں میری رائے پوچھی ہے۔ میں آپ سے پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ نہ تو میں کوئی سیاسی لیڈر ہوں، نہ ہی سیاسی کارکن اور نہ سیاسی تجزیہ کار۔ عالمی سیاست کے بارے میں میری رائے طالب علمانہ، امن

Read more

ارشد ندیم کی گاؤں آمد: ’لوگوں کا پیار دیکھ کر ایک الگ سا جنون پیدا ہوا، اب ورلڈ ریکارڈ توڑوں گا‘

سٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم جیسے ہی پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد پاکستان میں اپنے گاؤں چک 101 میں واقع اپنے گھر میں داخل ہوئے تو انھوں نے سب سے پہلے اپنی والدہ رضیہ پروین کے قدموں میں گِر کر ان کے پیر چومے۔

Read more

ظفر احمد انصاری کمیشن رپورٹ میں کیا لکھا تھا؟

نظام حکومت کے بارے میں عظیم اسلامی تصنیف "ظفر انصاری کمیشن رپورٹ” کا ذکر آئے تو یہ ضرور بتایا جاتا ہے کہ صدر جنرل محمد ضیاالحق (شہید) اس تصنیف لطیف کو بہت عزیز رکھتے تھے حتیٰ کہ 17 اگست 1988ء کو شہادت کے وقت بھی 124 صفحات پر محیط یہ کتاب ان کے زیر مطالعہ تھی۔ "ہم سب” نامی ویب سائٹ  کے بہت سے پڑھنے والوں نے ہم سے پوچھا ہے کہ ظفر انصاری کمیشن رپورٹ میں کیا لکھا تھا

Read more

کھیلوں کے وہ مقابلے جہاں خواتین مردوں کو پیچھے چھوڑ دیتی ہیں

شدید ترین موسم کو برداشت کر لینا ایک ایسی صلاحیت ہے، جس کا کھیلوں کے شعبے میں خواتین کو فائدہ ہوتا ہے کیونکہ ان میں چربی کی تقسیم، شدید ٹھنڈے پانی میں جسم کے درجہ حرارت کو کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔

Read more

بنگلہ دیش سے کچھ سیکھ لینا چاہیے

ویسے تو ہمیں 5 دہائیاں قبل بنگلہ دیش کے قیام کے وقت ہی کچھ سیکھ لینا چاہیے تھا مگر ہمارے ہاں اسٹیبلشمنٹ، بورژوا سیاست دان اور نام نہاد دانشور عوام کے حقِ حکمرانی سے اس حد تک خوفزدہ ہیں کہ آج تک سرکاری بیانیہ 1971کے بنیادی حقائق سے انکاری ہے۔ اسکول کے بچوں کو 2024 میں بھی پڑھایا جاتا ہے کہ سب کچھ ہندوستان کی سازش تھی۔ بنگالی عوام جو اس وقت کے پاکستان میں آبادی کی اکثریت تھے، ان

Read more

عورتوں کی تعلیم اور خیبر پختونخوا تعلیمی بورڈ کے نتائج

  اسلام میں عورتوں کی دنیاوی تعلیم کے بارے میں بنیادی طور پر کہا گیا ہے کہ خواتین کو تعلیم حاصل کرنے کا حق ہے اور یہ عمل ان کے لیے ضروری ہے۔ پیغمبر محمد رسول اللّٰہ ﷺ نے تعلیم کو مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے فرض قرار دیا ہے۔ ایک معروف حدیث میں فرمایا گیا: ”علم کی طلب ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے۔“ (ابن ماجہ) اسلامی تعلیمات کے مطابق، خواتین کو دنیاوی اور دینی تعلیم

Read more

بنگلہ دیش میں تبدیلی

ماہر معاشیات پروفیسر محمد یونس، 1940 میں جنوبی بندر گاہی شہر چٹاگانگ کے قریب ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ 1961 میں ڈھاکہ یونیورسٹی سے گریجویشن کیا۔ 1965 میں معاشیات میں پی ایچ ڈی کے لیے فلبرائٹ اسکالرشپ پر ریاست ہائے متحدہ کی وینڈربلٹ یونیورسٹی میں داخلہ لیا، انہوں نے 1969 میں تعلیم مکمل کی۔ وہ مڈل ٹینیسی اسٹیٹ یونیورسٹی امریکہ میں اسسٹنٹ پروفیسر بن گئے۔ 1972 میں، یونس ایک آزاد بنگلہ دیش واپس آئے، اور ملک کے نئے پلاننگ کمیشن

Read more

پکاسو کی گارنیکا (Guernica)!

رائنا صوفیہ ہمارے سامنے تھا، سپین کا نیشنل میوزیم! ہم پہلے بھی لکھ چکے ہیں کہ ہمارے دوست احباب ہماری اس محبت پہ بہت حیران ہوتے ہیں جو ہم میوزیمز میں پہروں گھوم کر محسوس کرتے ہیں۔ پیسے خرچ کر کے پینٹنگز دیکھنا؟ کمال فضول خرچی ہے بھئی۔ اس سے اچھا ہے اس وقت میں کسی شاپنگ مال جا کر ان پیسوں کی شاپنگ کی جائے یا پھر اچھا سا کھانا۔ ہمارا یہ حال ہے کہ ہم یہ سن کر

Read more

کراچی میں مردہ خاتون کے ساتھ سیکس کے الزام میں ایک شخص گرفتار: پاکستان میں ’نیکروفیلیا‘ کے خلاف کیا قوانین ہیں؟

پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر کراچی کی پولیس نے ایک شخص کو قبر میں مردہ خاتون کے ساتھ سیکس کے الزام میں ایک قبرستان سے گرفتار کیا ہے۔ اس واقعے پر درج ہونے والے مقدمے میں مدعی کا کہنا ہے کہ اسی قبرستان میں چند لوگ کسی بچے کی تدفین کے لیے آئے تھے جنھوں نے رات کو فرار ہونے کی کوشش کرنے والے ایک شخص کو پکڑ لیا تھا۔

Read more

’یہ پارٹی تھی، اور وہ سب پھنس گئے‘: مضحکہ خیز سٹنگ آپریشن جس میں 101 انتہائی مطلوب مجرم پکڑے گئے

مارشلز کو ٹکسیڈو میں ملبوس کیا گیا تھا اور کہا گیا تھا کہ وہ ان مجرموں کو دیکھ کر مسکرائیں جن کا وہ پیچھا کر رہے ہیں۔ یہاں تک کہ کئی خواتین افسران کو چیئر لیڈر بنا کر آپریشن میں شامل کیا گیا تھا۔

Read more

ایمان خلیف: روٹی اور کچرا بیچنے والی باکسر جن کا اولمپکس میں متنازع سفر طلائی تمغے پر ختم ہوا

ایمان خلیف کی زندگی کے اتار چڑھاؤ کی کہانی میں سب کچھ ایک فلم جیسا ہے، ان کے والد کا معاشرے کے خوف سے کھیل کی ٹریننگ کرنے دینے سے انکار، ان کا اپنی پھوپھی کے گھر منتقل ہونے سے باکسنگ کی دنیا میں ان کے عروج تک، ورلڈ چیمپئن شپ کے فائنل سے لے کر انھیں مقابلے سے باہر کر دینے تک اور بالاخر سینے پر تمغہ سجانے تک۔

Read more

محبت کے رشتے

پتہ نہیں لوگ کیسے ایک ہی زبان میں سوچ لیتے ہیں۔ ہم تو دعا کرتے ہوئے بھی خدا کو اردو اور انگریزی کا ملغوبہ ہی سناتے ہیں۔ شکر ہے کہ دعا میں اسی کوئی قید نہیں اور خدا تمام زبانیں بخوبی سمجھتا ہے۔ ہم انگریزی میڈیم اسکولوں سے پڑھے لوگوں کا یہ المیہ مزید گہرا ہے کہ اپنی مادری زبان اور انگریزی دونوں ہی اپنی زبانیں لگتی ہیں۔ شاید یہی وجہ ہے کہ ہم نے لکھنے کا آغاز تو انگریزی

Read more

خواتین پر تشدد

جب گھر ہی غیر محفوظ ہو جائے تو عورت کہاں جائے گی۔ بہت سی خواتین گھریلو تشدد، جسمانی اور ذہنی تشدد اور جنسی زیادتی جیسے مسائل کا سامنا کرتی ہیں۔ ان تشدد کی وجہ سے خواتین کا اپنا گھر قید خانے جیسا بن جاتا ہے۔ یہ مسئلہ صرف ترقی پذیر ممالک تک محدود نہیں ہے بلکہ ترقی یافتہ ممالک میں بھی خواتین کو ان مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ گھریلو تشدد ایک ایسا مسئلہ ہے جو اکثر پردہ نشین

Read more

بنگلہ دیش : فوجی بغاوتیں اور جمہوریت

بنگلا دیش میں طلباء تحریک کے دوران وزیر اعظم شیخ حسینہ کے جلا وطن اور مستعفی ہونے پر امریکہ نے خیر مقدم کیا ہے۔ امریکہ نے، آخر بنگلہ دیش کے آرمی چیف کے اعلان کی فوری حمایت کیوں کی؟ بنگلہ دیش کے حالیہ سیاسی منظر نامہ کو سمجھنے کے لیے ہمیں طلباء کی احتجاجی تحریک کے محرکات دیکھنے ہوں گے۔ بنگلہ دیش کی ہائیکورٹ نے امسال جولائی میں فیصلہ سنایا جس کے تحت آزادی کی تحریک میں شامل سابق فوجیوں

Read more

لندن میں کشمیریوں کا احتجاجی مظاہرہ

  5اگست 2019 کو بھارتی حکومت نے بھارت کے آئین کی شق 370 اور 35۔ A کو منسوخ کر کے ان شقوں کے تحت ریاست جموں وکشمیر کو دی گئی خود مختار ریاست کی حیثیت ختم کر کے ریاست جموں و کشمیر کو بھارت میں ضم کر کے اسے بھارت کا حصہ بنا لیا تھا۔ ریاست جموں و کشمیر کی خود مختار اور متنازعہ حیثیت کو ختم کر کے بھارتی حکومت نے اقوام متحدہ کی اُس قرارداد کی براہ راست

Read more

قلم ہے شمشیر میری

ڈاکٹر انیلہ کمال ہماری پیاری سی دوست ہیں۔ مدتوں دارالخلافہ کی جامعات کے حوالے سے مختلف تعلیمی و تربیتی کانفرنسوں اور میٹنگز میں ساتھ رہے۔ ایک باشعور اور حساس اُستاد ہیں۔ اپنے مضموں سائیکالوجی میں ایک ممتاز نام، راولپنڈی ویمن یونیورسٹی کی اولین وائس چانسلر،ظاہری اور باطنی دونوں لحاظ سے خوش اطوار! گزشتہ روز اُن کے ہاں اکیڈمک کونسل میٹنگ میں خوشگوار تحیر منتظر تھا۔ شاداب چہروں، سلیقے سے تیار کردہ ایجنڈا آئٹمز، مستعد اساتذہ کی مسکراتی ٹیم اپنی قیادت

Read more

ساون ٹیج (تیج) کا تہوار

جنوبی ایشیا کے بڑے ریگستان میں ساون تیج کے تین تہوار منائے جاتے ہیں پہلا ہریالی (سبز) تیج، دوسرا کجاری/کجلی تیج اور تیسرا ہرتلیکا تیج کے نام سے جانا جاتا ہے۔ صحرا تھر میں ساون تیج کے دو تہوار مقبول ہیں ایک ساون ماہ کا چاند دیکھنے کے بعد تیسرے دن جس کو چھوٹی تیج یا گجوا تیج کہتے ہیں، دوسرا تہوار پورے چاند کے بعد تیسرے دن ہوتا ہے جو بڑی تیج یا ساون تیج کے نام سے مشہور

Read more

برزخ یوٹیوب سے ہٹ گیا، کیا ذہنوں سے مٹ پائے گا؟

پچھلے دس پندرہ سال میں زمانے نے برق رفتاری سے ترقی کا سفر طے کیا ہے، یہ ترقی نہ صرف سائنس اور تکنیک کے شعبہ میں ہے بلکہ انسان کے پہناوے، خوراک اور زندگی گزارنے کے طریقوں پر بھی اثر انداز ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ اس ترقی کے ساتھ انسانی اقدار اور اخلاقیات نے تنزلی کا سفر طے کیا ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ انسانی اقدار کو دیمک کی طرح چاٹ جانے والے عناصر معاشرے میں

Read more

چترال کا شاہی قلعہ اور البیلی ماہ لقا

یہاں برق گرانے والی ایک اور خبر تھی کہ ”شاہی محل کی وہ مہ لقا جسے دیکھنے کی میں آس لیے پھرتی تھی عرصہ سات سال سے زمین کا رزق ہو چکی تھی۔“ مسز تاج کے یہ الفاظ آتش شوق پر تیل اور تیلی گرانے کے مترادف تھے۔ چترال میں اس جیسی حسین اور طرحدار عورت کب دیکھنے میں ملے گی۔ اسے تو گھنٹوں دیکھو اور جی نہ بھرے والی بات تھی۔ اس ڈپریشن کو کم کرنے میں بیچارے قہوے کی

Read more

ہے حرم میں شیخ لیکن میر وہ محرم نہیں

رانڈ رہے جو رنڈوے رہنے دیں رنڈی کس کی جورو، بھڑوا کس کا سالا زیرِ نظر مضمون کا موضوع کوئی رنڈی، بھڑوا یا سالا نہیں بلکہ ہندوستانی خطیب مولوی عقیل الغروی کا شاعر میر انیس کے فن پر وہ تبصرہ ہے جو پاک و ہند کے بعض عوامی اور علمی و ادبی حلقوں میں شدت کے ساتھ محل نزاع ہے، چند ثانیوں پر مشتمل موردِ بحث مقتبس ویڈیو کا پس منظر بتاتا ہے کہ یہ ادبی نشست انجمن ترقی اردو

Read more

’یہ احتجاج نہیں، دہشتگردی ہے‘: برطانیہ میں فسادات کے بعد مسلمانوں میں خوف اور بے چینی

انگلینڈ کے شمال مغرب میں ساؤتھ پورٹ میں تین بچیوں کے قتل کے بعد سے قصبوں اور شہروں میں وسیع پیمانے پر بدامنی پھیل گئی ہے۔ آن لائن غلط معلومات، انتہائی دائیں اور امیگریشن مخالف جذبات سے تشدد کو ہوا ملی۔

Read more

”کرشمہ ساز“ کی مشکل سے مشکل تر ہوتی زندگی

اپنے تئیں عقل کل ہوئے مجھ جیسے لفظ فروش ٹی وی سکرینوں کے ذریعے آپ میں ”علم“ بانٹتے ہوئے رائی کا پہاڑ بناتے ہیں۔ پانی میں پنجابی محاورے والی مدھانی ڈال کر اسے بلوتے ہوئے کوئی لذیذ یا سود مند شے نکالی نہیں جاسکتی۔ ہم ڈھٹائی سے مگر اس میں مصروف رہتے ہیں۔ کار بے سود میں مصروف رکھنے کے لئے بنیادی کمک ورسد ہمیں ایک کرشمہ ساز کی جانب سے فراہم ہوتی ہے۔ 1996ء میں وہ نیا پاکستان تشکیل

Read more

بنگلہ دیش اور پاکستانی بہاری: حقیقت، خاموشی، اور فکر

انگریزی کا ایک فقرہ جس کا آزاد اردو ترجمہ کچھ یوں بھی ہو سکتا ہے کہ ”صرف ہم پلہ ہی موازنے کے اہل ہیں“ میرے دماغ میں بار بار آ رہا ہے جب سے میں نے بنگلہ دیش کی حالیہ صورت احوال کے پس منظر میں سوشل میڈیا پر مختلف اسٹیک ہولڈرز بشمول ایسے ”صحافیوں“ کے ( جو ان فورمز سے بھی منسلک ہیں جو کبھی معروف اور معتبر فورمز جانے جاتے تھے ) تبصرے اور تجزیے پڑھے ہیں۔ ان

Read more

انڈیا میں وقف قوانین میں ترمیم: ’مقصد مسلمانوں سے جائیدادیں چھیننا ہے، بی جے پی کے پاس ہندو، مسلم کے سوا کچھ نہیں‘

وقف بورڈ کے قوانین میں کی گئی ترامیم حکومت کو اجازت دیتی ہیں کہ وہ ازخود یہ تعین کرے کہ کوئی جائیداد وقف کی ملکیت کیسے بنے گی، یا ریاستوں میں قائم وقف بورڈ کی تشکیل کیسے ہوگی۔

Read more

اک حسینہ تھی

بنگلہ دیشی ماڈل زمیں بوس ہوا، بنگلہ دیشی ماڈل منہدم ہوا، یعنی ’شائستہ‘ زبان میں کہیں گے کہ بنگلہ دیشی ماڈل تو ”وڑ“ گیا۔ بنگلہ دیشی ماڈل کا مطلب ہے ہائی برڈ نظامِ حکومت، اور ہائی برڈ انصرامِ ریاست کا آسان تر زبان میں مطلب ہے ایک ایسا حکومتی بندوبست جس میں عسکری اور کسی مخصوص سیاسی جماعت کے درمیان ایک ایسا گٹھ جوڑ طے پا جائے جو آئین سے ورا ہو، جس میں اختیارات اور فیصلہ سازی کے ماخذ

Read more

’بنگلہ دیش دوسرا پاکستان بننے جا رہا ہے‘: شیخ حسینہ کے بیٹے نے یہ موازنہ کیوں کیا اور کیا یہ حقائق پر مبنی ہے؟

عمران خان وہ واحد شخصیت نہیں ہیں جو بنگلہ دیش کی صورت حال کا موازنہ پاکستان سے کر رہے ہیں بلکہ ڈھاکہ سے سامنے آنے والے مناظر کے بعد ایک جانب جہاں پاکستان میں گزشتہ سال نو مئی کو پیش آنے والے واقعات کا ذکر ہوتا رہا تو دوسری جانب خود شیخ حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد نے بھی ایسا ہی موازنہ کیا اور کہا کہ ’بنگلہ دیش دوسرا پاکستان بننے جا رہا ہے۔‘ لیکن کیا یہ موازنہ درست اور حقائق پر مبنی ہے؟

Read more

بچے کا نپل منھ میں نہ لینا، چھاتی میں درد اور سوجن: دودھ پلانے والی ماؤں کو پریشان کرنے والی باتیں اور ان کے حل

کسی ماں کا اپنے نوزائیدہ بچے کو دودھ پلانا ایک بہت ہی قدرتی عمل ہے۔ بعض اوقات یہ خود ہی تصور کر لیا جاتا ہے کہ دودھ پلانا تو بہت آسان عمل ہے جس کے لیے کسی قسم کی تیاری کی ضرورت نہیں مگر یہ بات درست نہیں۔

Read more

وینیش پھوگاٹ: جب چند گرام وزن نے انڈیا کے لیے طلائی تمغے کا خواب چکنا چور کر دیا

بدھ کی صبح تک وینیش پھوگاٹ کا پیرس اولمپکس میں کم از کم چاندی کا تمغہ جیتنا طے تھا اورانڈیا بھر سے انھیں ریسلنگ کے فائنل میں پہنچنے والی پہلی خاتون بننے پر مبارکبادیں دی جا رہی تھیں لیکن دن چڑھنے کے ساتھ ہی ایک ایسی خبر آئی کہ وینیش اور انڈین قوم کا یہ سنہرا خواب ٹوٹ گیا۔

Read more

برزخ: ’مصنف کا کام معاشرے کو آئینہ دکھانا ہے، اصلاح کی دعوت دینا نہیں‘

پاکستان میں ٹی وی ڈرامے کے شائقین کے لیے ’برزخ‘ کا انتظار کرنے کے لیے یہ شہ سرخی کافی تھی لیکن پاکستان اور انڈیا کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی یہ سیریز ریلیز کے بعد ایسے تنازعات میں گھری کہ اسے نشر کرنے والے انڈین چینل ’زی زندگی‘ نے اسے پاکستان میں یو ٹیوب سے ہی ہٹا دینے کا اعلان کر دیا ہے۔

Read more

حسینہ واجد کا تختہ الٹنے کا بھارتی میڈیا کا بیان کردہ پس منظر

سوشل میڈیا پر چھائے تبصرہ نگاردورکی کوڑیاں لاتی ترجیحات کے ذریعے سازشی کہانیاں ایجاد کریں تو حیرت نہیں ہوتی۔ نفسیاتی اور سماجیاتی علوم کے مختلف پیمانوں سے ہنر ابلاغ کا جائزہ لینے والے عرصہ ہوا سمجھا چکے ہیں کہ ”خبر“ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر سودا وہی بکتا ہے جو اندھی نفرت وعقیدت میں تقسیم ہوئے گروہوں میں سے کسی ایک کے دلوں میں موجود تعصبات کو جائز و واجب ٹھہراتے ہوئے انہیں مزید بھڑکانے کے لئے ”خبر“ اور

Read more

مائی کراچی، تکنیکی تعلیم اور ملک کا مستقبل

کراچی کا ایکسپو سینٹر ایک ایسا مرکز ہے جہاں مختلف نمائشوں کا انعقاد ہوتا ہے۔ یہ نمائشیں جہاں عوام کی دلچسپی اور تفریح کا ساماں ہوتی ہیں وہیں یہ نمائشیں ملکی معیشت اور کاروبار کے استحکام میں بھی اپنا کردار ادا کرتی ہیں۔ گزشتہ دنوں کراچی چیمبر آف کامرس کی جانب سے ایکسپو سینٹر میں مائی کراچی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ نمائش میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ افتتاحی تقریب میں غیر ملکی مندوبین نے بھی شرکت

Read more

بارے ’بیہودہ مردوں‘ کا کچھ بیاں ہو جائے – مکمل کالم

دو آدم خور باپ بیٹا جنگل میں شکار تلاش کر رہے تھے، کافی دیر ڈھونڈنے کے بعد انہیں ایک بوڑھا آدمی نظر آیا جسے باآسانی ذبح کر کے کھایا جا سکتا تھا۔ بیٹے نے اسے دیکھ کر کہا، ’یہ ٹھیک ہے، اسے لے چلتے ہیں‘ ۔ باپ نے جواب دیا، ’نہیں، اِس میں سے تو اتنا کم گوشت نکلے گا کہ ہمارے کتے بھی سیر نہ ہو سکیں گے، ابھی مزید دیکھو۔‘ کچھ دیر بعد انہیں ایک تنومند آدمی دکھائی

Read more

پیرس سمر اولمپکس گیمز

جرمنی کے پڑوسی ملک فرانس، جو دوسری عالمی جنگ سے پہلے اور دوران جنگ بدترین دشمن ملک تھا اور جنگ کے بعد سے آج تک جرمنی کا بہترین دوست ملک ہے، کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے اولمپکس کھیلوں پر ایک کالم تو بنتا ہی ہے۔ ٹھیک سو سال پہلے 1924 میں بھی، پیرس میں اولمپکس کھیل ہو چکے ہیں۔ ان سو سالوں میں پیرس کی آبادی پانچ ملین سے بارہ ملین ہو چکی ہے۔ کھیلوں کی سترہ اقسام کے

Read more

بے سہارا بنی دوسروں کا سہارا

ہر انسان زندگی میں مختلف مشکلات سے گزرتا ہے جو کہ اس انسان کے لیے کسی بھی امتحان سے کم نہیں ہوتا لیکن بعض افراد اس کٹھن اور مشکل وقت کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہیں اور کامیابیوں سے ہم کنار ہوتے ہیں جبکہ کچھ لوگ اس کٹھن اور مشکل وقت میں ہمت ہار جاتے ہیں اور دوسروں کے سہارے پر زندگی بسر کرنے لگتے ہیں۔ اگر انسان ہمت کرے اور اپنا عزم قائم رکھے تو کامیابیاں انکے قدم چومتی

Read more

خواتین صحافیوں کی ماحولیاتی تبدیلیوں پر خصوصی توجہ

  ماحولیاتی تبدیلیاں، جو عالمی سطح پر زمین کے ماحول اور موسم کے نمونوں میں ہونے والی تبدیلیاں ہیں، ایک نہایت سنگین مسئلہ بن چکی ہیں۔ گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں اضافے، جنگلات کی کٹائی، صنعتی آلودگی، اور دیگر انسانی سرگرمیوں کے باعث ماحولیاتی تبدیلیاں تیزی سے وقوع پذیر ہو رہی ہیں۔ یہ تبدیلیاں نہ صرف عالمی سطح پر بلکہ مقامی سطح پر بھی محسوس کی جا رہی ہیں، خصوصاً کراچی جیسے بڑے شہروں میں۔ کراچی، پاکستان کا سب

Read more

اندلس اجنبی نہیں تھا!

کافی ہاؤس کی بوڑھیاں ؛ قسط نمبر چھ دوسرے دن علی الصبح آنکھ کھل گئی۔ دماغ بگڑا بیٹھا تھا کہ کل سے سرزمین سپین پہ آئی بیٹھی ہو اور ہلنے پہ تیار نہیں۔ کیا بستر پہ پاؤں پسارنے آئیں تھیں؟ دیکھتے نہیں کس قدر تھکاوٹ تھی۔ ہم نے گھرکا۔ کل کی شام تو تم نے گزار دی نا ایسے ہی۔ گلی میں جھانکتے اور نہ جانے کس کس کو یاد کرتے ہوئے۔ یہ نہ ہوا کہ باہر کا ایک چکر

Read more

افغانستان میں لڑکی کے گھر کے باہر فائرنگ کے ذریعے دعویداری کی رسم جس پر طالبان قابو پانا چاہتے ہیں

یہ جھگڑا اس وقت سے شروع ہوتا ہے جب ایک شخص کسی لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہے لیکن گھر والے رشتہ دینے کے لیے راضی نہیں ہوتے۔ لڑکا زور اور تشدد کی راہ اختیار کرتا ہے، لڑکی کے گھر کے سامنے فائر کرتا ہے اور چیخ کراعلان(غگ) کرتا ہے کہ فلاں لڑکی میری ہے۔
اس کے بعد اس فرسودہ رسم کا شکار ہونے والی لڑکی کو’غگ کی شکار لڑکی‘ کہا جاتا ہے اور کوئی بھی اس سے شادی پر آمادہ نہیں ہوتا۔

Read more

عوامی نا اہلی اور عالمی تنہائی

ہماری غیر ذمہ داریوں کی داستانیں ملک سے نکل کر عالمی سطح تک مشہور ہونے لگی ہے۔ عمومی طور پر عوام کا پسندیدہ موضوع حکومتی کمزوریوں اور نا اہلیوں سے متعلق ہوتا ہے اور چوبیس گھنٹوں میں سے وقت کا بڑا حصہ ہم سیاستدانوں، بیوروکریٹس، اسٹیبلشمنٹ اور جوڈیشری پر تنقید کرتے ہوئے گزارتے ہیں۔ لیکن عوام کبھی اپنی غیر ذمہ داریوں پر توجہ نہیں دیتی۔ وفاقی وزیر برائے سمندر پار کا کہنا ہے کہ بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کے

Read more

سپریم کورٹ کے دو فاضل ججوں کی اختلافی رائے پر کاروباری حلقوں کی بے نیازی

پیر کی صبح جو کالم چھپا ہے اسے اتوار کے روز بستر سے اٹھنے کے بعد لکھا تھا۔ دفتر بھجوا دیا تو اسلام آباد کو لاہور سے ملاتے موٹروے پر سفر کے لئے روانہ ہو گیا۔ جس تقریب میں شرکت لازمی تھی وہاں تک پہنچنے کے لئے مگر موٹروے سے اتر کر بھی مزید تین گھنٹے درکار تھے۔قصہ مختصر سات گھنٹوں میں سفر ختم ہوا تو جسم توانائی سے کامل محروم ہو چکا تھا۔ نہایت ڈھٹائی سے اگرچہ ایک مہمان

Read more

فیملی وی لاگنگ اور عفان قیصر: یا منافقت تیرا ہی آسرا

سوچتی ہوں عورت جاتی کے ساتھ حسد کی کوئی تو حد ہوتی ہی ہو گی جہاں پہنچ کر عفان قیصر جیسوں کا کیڑا ختم ہو جائے۔ لیکن یہ تو بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ موصوف کا تازہ ترین مسئلہ ہے کہ اقرا کنول اور ان کی بہنیں سسٹرولوجی یوٹیوب چینل سے کروڑوں چھاپ رہی ہیں اور میں ویلا ہی بیٹھا ہوں۔ بھئی آپ کی شہابیہ اخلاقیات اتنی ہی بلند ہیں تو بیگم کو بھی ٹوپی والا برقعہ چڑھائیں اور گھر

Read more

عمران خان کی قید کا ایک سال: ’وہ آج بھی پراعتماد ہے، اس کی کوئی ذاتی خواہش نہیں صرف ایک مقصد ہے‘

انھیں عوام کے سامنے آنے کی اجازت نہیں ہے اور اگر کسی کو انھیں جیل میں باقاعدگی سے ملاقات کی اجازت ہے تو وہ ان کے وکلاء اور اہلخانہ ہیں۔ اور یہی لوگ بیرونی دنیا کے لیے ان کے پیغام رساں بھی ہیں۔

Read more

دوسروں کا ناپسندیدہ ہمارا پسندیدہ ترین ٹھہرا

گورنمنٹ ہائی سکول روجھان میں پانچ ماہ کا عرصہ گزارنے کے بعد میرا ٹرانسفر گورنمنٹ ہائی سکول چک بیدی ضلع ساہیوال میں ہوا تو مجھے ایسا محسوس ہوا۔ گویا کہ میں اپنے گھر میں ہی واپس آ گیا ہوں۔ حالانکہ یہ سکول بدنام زمانہ سکول تھا اور لوگوں کا سزا کے طور پر یہاں تبادلہ کیا جاتا تھا۔ اس کے علاوہ یہاں پہنچنے کے لیے مجھے پہلے اپنے گاؤں سے حاجی شیر آنا پڑتا۔ وہاں سے بس میں بیٹھ کر

Read more

بھاڑ میں جائیں انسانی حقوق

گزشتہ کئی دہائیوں سے نہتے فلسطینی اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ جبکہ غاصب اسرائیل آزادی کے ان متوالوں پر مسلسل مظالم ڈھا رہا ہے۔ ظلم کے اس کھیل میں امریکہ، برطانیہ اور دیگر طاقتور ممالک نے آنکھیں موند رکھی ہیں۔ انسانی حقوق کا نام لیوا سب سے بڑا ادارہ اقوام متحدہ زبانی جمع خرچ تک محدود ہے۔ ایک ارب اسی کروڑ کی آبادی کے حامل 57 مسلمان ممالک جو مسلم امہ کہلاتے ہیں، وہ بھی اس ضمن میں

Read more

شیخ حسینہ: بنگلہ دیش کو معاشی طاقت بنانے والی وزیرِ اعظم جن کا ’آمرانہ رویہ‘ عوامی غصے کا باعث بنا

ملک میں ہفتوں پر محیط پُرتشدد مظاہروں کے بعد بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور ملک چھوڑ کر انڈیا چلی گئی ہیں۔

Read more

خلیل الرحمن قمر: پاکستان کا ثقافتی عمران خان

عورت دشمنی پاکستان تحریک انصاف کی سیاست کا جزو لاینفک ہے۔ اس کی دو وجوہات ہیں۔ ایک وجہ یہ ہے کہ تحریکِ انصاف کی سماجی بنیاد درمیانہ طبقہ ہے۔ پاکستان کا درمیانہ طبقہ شدید قسم کے رجعتی رجحانات کا حامل ہے۔ عورت دشمنی رجعتی رجحانات کا خاصہ ہوتی ہے۔ اس طبقے میں اپنی مقبولیت بنانے اور قائم رکھنے کے لئے عمران خان سمیت اس جماعت کی ساری قیادت مسلسل عورت دشمنی کا ایجنڈا آگے بڑھاتے رہے ہیں۔ باقیوں کو چھوڑیں،

Read more

میریٹل ریپ: ’وہ پورن فلمیں دیکھ کر وہی سب میرے ساتھ دہرانے کی کوشش کرتا‘

جب 34 سالہ انگرڈ ریٹا نے حال ہی میں نیٹ فلکس کے ایک شو ’بلائنڈ میرج‘ میں شوہر کے ہاتھوں ریپ ہونے کا دعوی کیا تو انھوں نے شادی شدہ جوڑوں کی زندگی کا ایک ایسا راز افشاں کیا جو ہماری سوچ سے کہیں زیادہ عام ہے اور بڑھتی ہوئی آگہی کے باوجود خواتین اس معاملے پر بات کرنے سے کتراتی ہیں۔

Read more

پُرسکون زندگی کا راز : گرین زون فلسفہ

”ان تمام مردوں اور عورتوں کے نام جو ایک پر سکون زندگی گزارنا اور ایک پر امن معاشرہ تعمیر کرنا چاہتے ہیں۔“ یہ فقرہ کتاب کا دلکش انتساب ہی نہیں بلکہ خوُبصورت خواب بھی ہے۔ زیرِ نظر کتاب کا نام ”پرُ سکون زندگی کی طرف سات قدم“ ہے جو ڈاکٹر خالد سہیل اور محترمہ ثمر اشتیاق کی مشترکہ تصنیف ہے۔ حال ہی میں کراچی (پاکستان ) سے شائع ہونے والی یہ کتاب انسانی نفسیات کا تجزیہ اور خود تشخیصی کے

Read more

پیراشوٹ سے نازیوں کے زیرِ قبضہ پولینڈ میں جاسوسی کے لیے اترنے والی خاتون جن کے سرپرست بھی ان کے مخالف تھے

انھیں ’سکرٹ والی کیپٹن‘ اور ’جنگجو خاتون ڈکٹیٹر‘ جیسے القاب دیے گئے کیونکہ انھوں نے لندن میں اپنے انچارج کے خلاف بات کی تھی۔ ان کی کوششیں پولش ہوم آرمی میں خواتین کی حیثیت کو بدلنے والی تھیں کیونکہ ان کی کاوشوں نے ہزاروں جانیں بچانے میں مدد کی تھی۔

Read more

لوہا پھاڑ معجون اور مردانہ کمزوری کا وہم یا کمپلیکس

کتنی مضحکہ خیز سی صورت حال ہے کہ ہمارے ملک کی دیواریں ہماری مردانگی کی کہانیاں ببانگِ دہل بیان کر رہی ہیں اور ایک ایک جملے میں سے بے بسی جھانک رہی ہوتی ہے۔ مردانہ کمزوری کا شرطیہ علاج۔ مچھلی کے کیپسول کھاؤ اور جنسی کمزوری سے نجات پاؤ۔ عضو تناسل کی اکڑن بڑھانے والا طلاء۔ بچپن کی تباہ کاریوں کا مکمل علاج اور ٹائمنگ بڑھانے کی مکمل گارنٹی۔ ہارس پاور کیپسول۔ مچھلی کے تیل کے کیپسول۔ اشتعال انگیزی کو

Read more

ملک بینک کا قیام اور مولویوں کامزاحمتی کردار

منی بینک کے بعد بلڈ بینک کے نام اور ان کے کام سے کون واقف نہیں۔ پہلا بلڈ بینک 1937 میں ڈاکٹر برنارڈ فانٹس نے کک کاؤنٹی ہسپتال، شکاگو میں قائم کیا تھا۔ اس انقلابی طبی ترقی نے خون کے ذخیرے کو محفوظ کرنے کا کام انجام دیا، جس سے خون کی منتقلی کے شعبے میں انقلاب آیا اور بے شمار جانیں بچائی گئیں۔ ہند و پاک میں 1942 سے 1948 تک مخصوص بلڈ بینکز نے کام کرنا شروع کر

Read more

جنگ میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کے والدین ’مردہ بیٹوں کے سپرم‘ سے بچے کیوں چاہتے ہیں

اسرائیل میں غمزدہ والدین کی ایک بڑھتی تعداد اپنے مردہ بچوں کی لاشوں سے سپرم حاصل کرنے کا مطالبہ کر رہی ہے۔ مرنے والوں کی اکثریت فوجیوں پر مشتمل ہے اور والدین چاہتے ہیں کہ سپرم حاصل کر کے اسے منجمد کر دیا جائے۔

Read more

حسن شگری: کے ٹو کی ’موت کی گھاٹی‘ سے نکالی گئی لاش جسے نکالنے کا ’فیصلہ دماغ سے نہیں دل سے ہوا‘

جب پانچ رکنی پاکستانی کوہ پیماؤں کی ٹیم بوٹل نیک سے حسن شگری کی لاش کو نکالنے کی کوشش کر رہی تھی تو اس وقت پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں کی ٹیم کی قیادت کرنے والے امتیاز چوٹی سر کرنے کے بعد واپسی کے سفر پر تھے۔

Read more

بگ باس کی فاتح اور ’سب سے خوبصورت مسکراہٹ‘ کا خطاب پانے والی ثنا مقبول کون ہیں؟

انٹرٹینمنٹ کی دنیا کی خبریں اور بطور خاص بالی وڈ اور سوپ اوپیراز کی خبر رکھنے والوں کے لیے ان کا نام جانا پہچانا ہے کیونکہ ثنا مقبول خان سنہ 2009 سے ہی ماڈلنگ اور سیریئلز میں نظر آ رہی ہیں۔

Read more

بہت ہو گیا۔ اب انسان کی تکریم پر بات کی جائے

میری عمومی عادت ہے کہ ٹرینڈز والی پوسٹ کرنے سے حتی المقدور بچنے کی کوشش کرتا ہوں۔ وجوہات ہیں کہ ہر ٹرینڈ کے پیچھے مقاصد ہوتے ہیں اور ہم نادانستہ طور پر ان مقاصد کی تکمیل کے آلہ کار بن کر کسی کی پراکسی وار میں بھاڑے کے ٹٹو بھی نہیں بلکہ مفت کے سپاہی بن کر لڑ رہے ہوتے ہیں۔ خلیل قمر والا ایشو بھی بنیادی طور پر ایک ایسی جنگ ہے جس کے ایک طرف فیمنسٹ اور لبرل

Read more

ماہرنگ اور پس منظر کا اصل رنگ

ایک ممتاز مضمون نگار نے ماہرنگ بلوچ کی سیاسی حرکیات، ، مقاصد اور اقدامات کو مکمل نظرانداز فرماتے ہوئے صرف ان کی شخصیت کے خوبصورت نسائی پہلو اور تحرک کو فیمینزم کے پہلو سے اجاگر کرتے ہوئے سول سوسائٹی میں ”فروخت یعنی مقبول“ کرنے اور ان کی توجہ صرف ان ”خوشگوار اور خوبصورت پہلووں“ کی طرف مبذول کروانے کی پر اثر کوشش فرمائی ہے، جس پر راقم نے بھی اپنی رائے اور تجزیے کے مطابق رائے دی ہے جو من

Read more

کیا مقامی حکومتوں کے الیکشن میں مذہبی اقلیتوں کو ووٹ کا حق ملے گا؟

لوکل گورنمنٹ الیکشن میں مذہبی اقلیتوں کو سلیکشن نہیں الیکشن کا نعرہ مقبول ہوتا جا رہا ہے۔ مقامی حکومتوں کو ”جمہوریت کا اہم“ عنصر قرار دیا جاتا ہے۔ کیونکہ لوکل گورنمنٹ سسٹم مقامی سطح کی حکومت خود اختیاری کی بہترین شکل سمجھی جاتی ہیں۔ جو کہ نہ صرف عوام کے روزمرہ مسائل کے لئے بلکہ لوکل گورنمنٹ کی کسی نہ کسی شکل میں عوام براہ راست حکمرانی میں شامل ہوتی ہے۔ پاکستان میں رہنے والی مذہبی اقلیتوں کو مقامی حکومتوں

Read more

بلوچ یک جہتی کمیٹی کا احتجاج اور قومی بے حسی

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے حکومت کے ساتھ ایک معاہدے کے بعد ایک ہفتے سے جاری احتجاج اور دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ احتجاج لاپتہ افراد کی بازیابی اور بلوچستان میں انسانی حقوق کا احترام کرنے کے حوالے سے کیا گیا تھا۔ حکومت کی طرف سے رکاوٹیں کھڑی کرنے کے باوجود مظاہرین نے گوادر کے علاوہ متعدد دوسرے مقامات پر دھرنا دیا اور احتجاج کیا۔ تاہم اب احتجاج صرف اس یقین دہانی پر ختم کیا جا رہا ہے

Read more

الیکشن ایکٹ میں مجوزہ ترامیم: پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشستوں سے ہاتھ دھو سکتی ہے؟

پاکستان تحریک انصاف ابھی مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا جشن ہی منا رہی تھی کہ حکومت الیکشن ایکٹ سے متعلق ایک ایسا ترمیمی بل لے آئی، جس سے اب دوبارہ عمران خان کی جماعت مخصوص نشستوں سے محروم ہو سکتی ہے۔

Read more

’رونے پر کسی نے کچھ نہیں کہا لیکن مجھے خوش دیکھ کر آگ لگ گئی‘: پاکستانی نژاد خاتون نے طلاق کا جشن کیوں منایا؟

شہروز کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انھیں بہت زیادہ تنقید کا سامنا ہوا تاہم انھوں نے بتایا کہ کچھ لوگوں نے ان کی کہانی جاننے کے بعد انھیں ندامت بھرے پیغامات بھیجے اور ان کا دل دکھانے کے لیے ان سے معافی مانگی۔

Read more

سلسلہ ٹھرکیہ کے سرخیل کی نازیبا ویڈیو وائرل

کہیں پڑھا تھا کہ خاتون اپنی پاک دامنی و عصمت کو ثابت کرنے کے لیے کوئی مقدس روپ نہیں دھار سکتی جبکہ مرد کے پاس داڑھی، تسبیح اور الحاج کہلوانے کے علاوہ درجنوں آپشن موجود ہوتے ہیں۔ یہاں مقدس استعاروں یا داڑھی کا مذاق اڑانا قطعاً پیش نظر نہیں ہے بلکہ منافقت، دوغلا پن، کردار میں کھوٹ اور اخلاقی بدعنوانیوں کا پردہ چاک کرنا ہے۔ ہماری نظر میں استحصالی اور مفاد پرست عناصر مذہب کو ایک ایسی آڑ، پناہ گاہ

Read more

خلیل کے پیروکاروں سے چند سوال

خلیل میاں کی ننگ دھڑنگ ویڈیو کیا سامنے آئی خواتین کے خلاف خلیل کی فوج میں شامل لوگ دم کٹی چھپکلی کی طرح بلبلا اٹھے۔ کوئی اس کی میز پر سیرت کی کتاب رکھا ہونے پر اس کے گناہ عظیم کو دھو رہا ہے تو کوئی یہ کہہ کر خلیل کو بینیفٹ آف ڈاؤٹ دے رہا ہے کہ کیا پتا وہ ٹھیک کہہ رہا ہو۔ خلیل کے پیروکار ابھی بھی اس کے کارناموں پر بات کرنے کے بجائے ساتھ موجود

Read more

خلیل الرحمٰن قمر بے چارہ، بے گناہ درویش انسان

یہ کیا پورے کا پورا معاشرہ ایک معصوم بندے کے پیچھے پڑ گیا ہے۔ جسے دیکھ لو چسکے لیتا پھر رہا ہے، جسے دیکھو موبائل اُٹھائے ہر وقت سرچ میں گھسا ہوا ہے۔ سوشل میڈیائی سائٹس پہ ٹاپ ٹرینڈ ہے دس دنوں سے۔ ایسا لگتا ہے کہ قوم کو اور کوئی کام ہی نہیں، سوائے خلیل کے۔ توبہ کرو توبہ۔ آخر کیا گناہ ہے اس کا ؟ بے چارہ، بے گناہ درویش انسان ہے۔ کیا ہوا جو اس نے چار

Read more

جنسی غلامی اور شوہر کے تشدد سے بھاگ کر آسٹریلیا آنے والی خاتون ایک سال سے ’پراسرار طور پر غائب‘

سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی للیتا جب سنہ 2022 آسٹریلیا آئی تھیں تو وہ ایک عمر رسیدہ شخص سے بھاگ رہی تھیں جس سے انھیں بچپن میں شادی کرنے پر مجبور کیا گیا تھا۔ انھوں نے اپنے ساتھیوں کو بتایا تھا کہ وہ لگاتار تشدد اور جنسی غلامی سے بھاگ کر آئی تھیں جس کی وجہ سے انھیں بار بار ہسپتال میں داخل ہونا پڑتا تھا۔

Read more

الجزائر کی خاتون باکسر کی جنس پر اٹھتے سوالات: ایمان خلیف کے ایک مُکے نے نئی بحث چھیڑ دی

پیرس اولمپیکس میں الجیریا کی باکسر ایمان خلیف کی چند سیکنڈ کی جیت نے انھیں ایک اور تنازع میں دھکیل دیا ہے۔ اس وقت سوشل میڈیا پر ان کی ’جنس‘ سے متعلق بحث زور پکڑ گئی ہے۔

Read more

حیدر آباد: ہوا دانوں سے، لا مکاں سے گذر گیا

حیدرآباد ہواؤں کا شہر ہے اور گنجان آباد بھی۔ وسائل میں گنجا اور مسائل آباد۔ ہم تو اسے دل کی آنکھ سے دیکھتے اور ہر لمحہ لطف اٹھاتے ہیں۔ شہر سے تعلق اور وابستگی رکھنے والا ہر بڑا نام اسے چھوڑ کر چلا جاتا ہے۔ اور تو اور شہر کی پہچان ”ہوا دان“ ختم ہو گئے اور بلند و بالا تعمیرات کی وجہ سے ہوائیں بھی روٹھ رہی ہیں۔ باقی رہ گیا ہے کچرا۔ اس شہر کا ہر دستور نرالا

Read more

اسلامی قوانین اور جدید دور کے چیلنجز

”کیا اسلامی قوانین جدید دور میں قابل عمل ہیں کہ نہیں؟“ ۔ یہ سوال کچھ نیا نہیں اور مختلف مسلم مفکرین اور اکابرین اس سوال پر صدیوں سے مباحثے کرتے آئے ہیں۔ کچھ دن قبل برطانیہ میں مقیم ڈاکٹر عائشہ بخاری نے مجھ سے رابطہ کر کے یہ شکوہ کیا کہ میڈیا صرف چٹپٹے اور سنسنی خیز موضوعات کی رپورٹنگ کرتا ہے اور علمی موضوعات سے کنارہ کش رہتا ہے۔ محترمہ فیملی فرینڈ ہونے کے علاوہ مرحوم شاعر محسن احسان

Read more

ضلع کرم میں فسادات اور زمین کا تنازع جہاں ’چند کنال رقبہ سینکڑوں جانیں کھا چکا ہے‘

ہر چند ماہ بعد ایک ایسا وقت آتا ہے جب پاڑہ چنار سے پاکستان کے کسی بھی حصے میں جانے کے لیے ایک قافلے کی شکل میں ہی سفر کیا جا سکتا ہے۔ دوسری صورت میں لوئر کرم سے گزرتے ہوئے ان پر حملے کا خوف رہتا ہے۔ ایک ایسا حملہ جو زمینوں کے اس تنازعے سے جڑا ہے جس سے اٹھنے والی لڑائی چند گھنٹوں میں فرقہ ورانہ فسادات میں تبدیل ہو جاتی ہے۔

Read more

ہمارا اور خلیل الرحمٰن قمر کا سفر

لمبا کش لگا کر اعلان جہاد کرتے ہوئے اور اپنے آپ کو مرد کا بچہ ثابت کرتے ہوئے یہ بھی یاد رکھیں کہ سب سے افضل جہاد وہ ہے جو ڈھلتی عمر کا انسان اپنے نفس کے خلاف کرتا ہے اور اس کی زیادہ ضرورت صبح کے چار بجکر 40 منٹ پر پڑتی ہے۔ محمد حنیف کا کالم۔۔۔

Read more

بنگلہ دیش کے ہنگامے

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو گزشتہ چار دہائیوں سے زائد عرصہ پر محیط کیریئر میں سیاسی حریفوں کی جانب سے بے شمار چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا مگر حالیہ احتجاج نے ان کی حکومت کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں۔ حالیہ مظاہروں میں 150 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔ مظاہرین نے ڈھاکہ میں سرکاری ٹی وی کی عمارت کو نذرِ آتش کرتے ہوئے عمارت کے کئی حصوں کو تہس نہس کر دیا۔ تباہ حال سرکاری

Read more

ہم اور ہماری انا

بعض دفعہ انسان کی کامیابیاں اور اکثر اوقات اس کی اچھائیاں بھی اس کی ذات میں ایک خاص قسم کا زعم اور تکبر پیدا کر دیتی ہیں اور وہ خود کو دوسروں سے بہتر اور ممتاز سمجھنے لگتا ہے۔ اسے ایگو کہا جاسکتا ہے۔ ایک سرکاری ملازم کی جو ماشا اللہ ایک بہت اچھے اور اہم عہدے پر فائز ہیں۔ ہر شخص اس بات کو مانتا ہے کہ وہ بہت ایماندار اور دیانتدار شخصیت ہیں۔ لیکن وہ خود اپنی ایمانداری

Read more

30 سال میں 50 نوکریاں: انڈیا کی وہ محنت کش خواتین جنھیں نہ پہچان ملتی ہے نہ جائز اجرت

انڈیا میں کام کرنے والی 80 فیصد سے زیادہ خواتین غیر رسمی معیشت میں ملازمت کرتی ہیں جس میں زراعت کے بعد گھروں سے کیا جانے والا کام سب سے بڑا شعبہ ہے۔ اس کے باوجود کوئی قانون سازی یا پالیسی ان خواتین کی مدد نہیں کرتی۔

Read more

وجاہت مسعود کا ادبی تحفہ اور ایرانی شاعرہ فروغ فرخ زاد کا گناہِ پُرلذت

محترمی و مکرمی و معظمی وجاہت مسعود صاحب! آپ نے اپنے ادبی محبت نامے کا آغاز ابن انشا کی ایک خوبصورت نظم سے کیا تو مجھے بھی ان کی ایک ‘نظم فرض کرو’ کے چند اشعار یاد آ گئے۔ فرض کرو ہم اہل وفا ہوں ’فرض کرو دیوانے ہوں فرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں فرض کرو یہ نین تمہارے سچ مچ کے میخانے ہوں فرض کرو تمہیں خوش کرنے کے ہم نے ڈھونڈے بہانے ہوں فرض

Read more

خون آلود پارا چنار میں ایک رات

”جب بھی یہاں فرقہ وارانہ فسادات شروع ہوئے تو کہیں سے بھی یہ نہیں لگتا کہ یہ دو فرقوں یا دو فریقین کی لڑائی ہے۔ فساد ایک دفعہ شروع ہو جائے تو لگتا ہے کہ یہ معمولی فساد نہیں بلکہ دو ملکوں کی جنگ ہے، لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ پارہ چنار کی شیعہ آبادی کے لیے کوئی ملک بھی اپنا نہیں ہوتا“ یہ بات شہر کی مضافات میں زیڑاں نامی گاؤں میں ایک لڑکے نے علی زیارت پہ اس

Read more

پاکستانی تیراک جہاں آرا نبی: کیچڑ میں کھلا کنول

ہر چار سال بعد پاکستان کا نام ڈوب ڈوب جاتا ہے جب اولمپکس میں ہم شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ امسال بھی یہی تماشا جاری ہے۔ کوئی ساتھ جانے والے سیاست دانوں پہ جملہ بازی میں منہمک ہے تو کوئی ُ پہائی شکر کرو ہالے ڈبیا نہیں ُ جیسی جگتیں لگانے میں مصروف ہے۔ 25 کروڑ آبادی کا یہ ایشیائی ٹائیگر زوال کی ان اتھاہ گہرائیوں کو کیونکر پہنچا سوچنا تو بنتا ہے۔ روٹی کپڑے مکان کی لاحاصل دوڑ

Read more

گل بہادر گروپ: ’گڈ طالبان‘ کے نام سے مشہور عسکریت پسند جو کبھی ٹی ٹی پی کا حصہ نہ بنا

بی بی سی کو دستیاب نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کی کالعدم جماعتوں کی فہرست کے مطابق گل بہادر گروپ کا نام 25 جولائی کو اس فہرست میں شامل کیا گیا۔ گل بہادر کون ہیں اور ان کا نام ’گڈ طالبان‘ کیوں پڑا جبکہ وہ باضابطہ طور پر کبھی کالعدم تحریک طالبان میں شامل ہی نہیں ہوئے اور افغان طالبان کے حقانی گروپ سے ان کا کیا تعلق تھا؟

Read more

انسانی اسمگلنگ کے خلاف آگاہی کا عالمی دن

انسانی اسمگلنگ کا عالمی دن ہر سال 30 جولائی کو منایا جاتا ہے، اس دن کا مقصد بین الاقوامی سطح پر اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے شعور اجاگر کرنا ہے۔ 2024 کا تھیم "انسانی سمگلنگ کے خلاف جنگ میں کسی بچے کو پیچھے نہ چھوڑیں“ کے موضوع کو لے کر کام کرے گا۔ عالمی سطح پر انسانی اسمگلنگ کا شکار ہونے والے ہر 3 افراد میں سے 1 بچہ ہوتا ہے۔ اس سال افراد کی اسمگلنگ کے خلاف عالمی

Read more

کرم ایجنسی میں خیبر پختونخوا حکومت کی بدترین ناکامی

خیبر پختونخوا پاکستان کا ایک ایسا خطہ ہے جہاں قبائلی روایات اور پیچیدہ مسائل کے باعث امن و امان کی صورتحال مسلسل متاثر ہوتی رہتی ہے۔ "کرم” کا خطہ جو کہ پاک افغان سرحد پر واقع ہے، سیکورٹی کے نقطہ نظر سے فطری طور پر حساس ہے۔ سابق فاٹا کا تاریخی تناظر، قبائلی طرز حکمرانی کی پیچیدگی اور حالیہ سیاسی تبدیلیوں کی وجہ سے انتظامیہ کے لیے اہم چیلنج ہے۔ امن و امان کے نفاذ کی حکومت کی کوششوں کو

Read more

پک می گرلز، فیمنزم اور چیمنڈا انگوزی ادچی!

پدرسری نظام کے خلاف بات کی جائے تو بہت سے خواتین و حضرات جھنجھلا کر پوچھتے ہیں کہ ہم مرد حضرات کی مخالفت کا بیڑہ کیوں اٹھائے ہوئے ہیں؟ جبکہ ہم بار بار کہہ چکے ہیں کہ ہمارا فیمنزم کسی بھی صنف کی مخالفت کی بجائے ان رویوں کو مٹانے میں دلچسپی رکھتا ہے جس کی آڑ لے کر پدرسری نظام کا طاقتور مہرہ کمزور کا استحصال کرتا ہے۔ یہاں یہ بات دلچسپ ہے کہ چونکہ اس نظام سے بائی

Read more

’کام کم اور آمدن زیادہ‘: تیل کی دولت سے مالا مال ملک اپنی ترقی پر خوش بھی اور شرمندہ بھی

پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں جہاں مہنگائی نے لوگوں کو پریشان کر رکھا ہے وہیں ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں لوگ اپنی آمدن کو لے کر احساس ندامت میں مبتلا ہیں۔

Read more

ایک دن کا مجسٹریٹ

نوے کی دہائی کا زمانہ تھا وطنِ عزیز کی دو مشہور و معروف سیاسی پارٹیاں میوزیکل چیئر کی دلچسپ اور منعفت بخش گیم سے خوب لطف اندوز ہو رہی تھیں۔ قانون سازی کے علاوہ ہمارے محترم پارلیمنٹیرینز کو دنیا جہان کے کام تھے کیوں کہ ترقیاتی فنڈز بھی انہی کے ذریعے خرچ ہوتے تھے اس لیے لوکل کونسلیں انہیں وارا نہیں کھاتی تھیں۔ لیکن پھر بھی دنیا دکھاوے کے لیے کبھی کبھار مقامی یونین کونسلوں کے انتخابات بھی کرا دیے

Read more

نکاح نامہ کی اہمیت اور عورتوں کے حقوق

نکاح نامہ محض ایک کاغذ کا ٹکڑا نہیں بلکہ ایک دستاویز ہے اور ایسی دستاویز جس پر ہر حال میں من و عن عمل ہونا ہے۔ ویسٹ پاکستان فیملی کورٹ ایکٹ کے تحت شادی کو قانونی حیثیت اسی صورت مل سکتی ہے کہ وہ باقاعدہ رجسٹرڈ ہو۔ زبانی نکاح اور ایسا نکاح نامہ جو بمطابق قانون رجسٹرڈ نہ ہے اس کی بنیاد پر ہونے والی شادی ڈیفیکٹو شادی سمجھی جائے گی۔ ہمارے معاشرہ کا المیہ یہ ہے کہ ہم ایک

Read more

لاہور کا گڑوی محلہ اور اس کے ’بلاک بسٹر‘ گلوکار: ’ہمیں کوئی نہیں سکھاتا، لوگ ہم سے سیکھتے ہیں‘

منھ میں پان، ہاتھ میں گڑوی اور ہونٹوں پہ مسکراہٹ، یہ لاہور کے علاقے گڑوی محلے کے رہنے والوں کی پہچان ہے جہاں پہنچ کر آپ کو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے آپ کسی موسیقی بنانے والی فیکٹری میں آگئے ہوں۔

Read more

لڑکیوں کے لیے چھوٹی سی ایک کہانی

ایک او لیول کی طالبہ دو ہفتوں کی انٹرن شپ کے لیے ایک ادارے میں گئی جہاں زیادہ تر گاؤں دیہات کے بوڑھے لوگ کام کرتے تھے۔ وہ لڑکی ایک متمول گھرانے سے تھی اور مغربی لباس پہننے کی عادی تھی۔ پہلے دن اسے ریسیپشن ڈیسک پر کھڑا کر دیا گیا تاکہ وہ دیکھ سکے کہ وہاں آنے والوں کو کیسے ڈیل کیا جاتا ہے۔ لڑکی کے لباس کو دیکھ کر وہاں موجود لوگوں نے اسے گھورنا شروع کر دیا۔

Read more

پرینکا گاندھی: انڈیا میں غزہ پر اسرائیلی حملے اور نتن یاہو کے خلاف اٹھنے والی واحد آواز

انڈیا میں حزب اختلاف کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے اسرائیلی حکومت اور اسرائیلی وزیر اعظم کو جس طرح سے تنقید کا نشانہ بنایا ہے اس نے انڈیا میں سیاسی مبصرین کی توجہ حاصل کی ہے۔

Read more

وہ ہے مہنگائی میں مشکل سے کمایا ہوا شخص

کالم نگار: بلال مختار (آسٹریلیا) کیٹگری: کتاب تبصرہ تجسس بھی انسان کو کہاں سے کہاں پہنچا دیتا ہے۔ یہ میرے ادبی تجسس کی کارستانی ہے۔ جس سبب میں اک اہم ادیب سے جا ملا۔ احباب! ماجرا اک وائرل ویڈیو سے شروع ہوتا ہے۔ کلپ میں ہلکے سانولے، جنٹل مین تراش خراش کے ساتھ نظر کی عینک پہنے اک شاعر تھے۔ وہ لہک لہک کر اپنی شاعری سامعین کو سنا رہے تھے۔ پھر انہوں نے اک شعر کہا تو سکرین کے

Read more

صلیبیں اپنی اپنی، قسط نمبر 15 : بلیو ڈینیوب

”اور یوں ہوا کہ جب وہ واپس آ رہے تھے، جب داؤد فلستی کو مار کر لوٹ رہا تھا، تو اسرائیل کی عورتیں سب شہروں سے گاتے اور ناچتے ہوئے، دف اور خوشی کے گیتوں کے ساتھ، بربط بجا کر ساؤل بادشاہ کے استقبال کے لئے نکلیں۔“ سموئیل اول 18 : 6 چرچ خالی ہو چکا تھا۔ مریم ہال کے وسط میں ایک نشست پر جاکر بیٹھ گئی۔ دانی ایل نے دیوار پر لگے ہوئے روشنی کو کم کرنے والے

Read more

بنگلہ دیش میں نظریاتی جمود پگھلنے لگا

دیش کی نوجوان نسلیں 1971 کے المیہ کی تلخیوں سے پیدا ہونے والے اُس جمود کو توڑنے کی خاطر ایک بار پھر تشدد کی راہوں پہ گامزن ہیں، پچاس سالوں سے بنگلہ دیشی قیادت جس کے حصار میں مقید ہے۔ جولائی کے اوائل میں 1971 کی تحریک آزادی کے جنگجووں کی اولادوں کو نوازنے کے لئے سرکاری ملازمتوں میں غیر منصفانہ کوٹہ کے خلاف طلبہ کے احتجاج نے ریاست کی توجہ 1971 کے تعصبات سے باہر نکل کر نئی راہ

Read more

ڈاکٹر عمر عادل کی غریدہ فاروقی اور دیگر خواتین کے متعلق غلاظت سے بھرپور گفتگو

ہمارے بظاہر پڑھے لکھے لوگ بھی ذہنی اعتبار سے دولھے شاہ کے چوہے ہی ہوتے ہیں، بھلے کسی سبجیکٹ میں پی ایچ ڈی کر لیں یا سائنس گریجویٹ بن جائیں لیکن ان کی ذہنی سطح ہمیشہ انہی روایتی دھاگوں میں الجھی رہتی ہے جن کا ”آج“ کی دنیا سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ہوتا بلکہ یوں کہہ لیجیے کہ وہ ایک طرح سے ماضی کے انہی گھسے پٹے راستوں کے راہی ہوتے ہیں جو اب غیر متعلق ہوچکے۔

Read more

جاپانی لڑکی ایکو کیلاشی لڑکے سے بیاہ کرتی ہے

میری انتڑیاں اُس وقت بھوک کی شدت سے بلبلا رہی تھیں۔ اُترائی کی دشواری بھی سامنے تھی۔

اُترتے سمے میری حالت اُس دلہن جیسی تھی جس نے بالشت بھر اونچی ایڑی کا جوتا اور زمین پر لُٹنیاں لیتا شرارہ پہنا ہو اور جو پھونک پھونک کر قدم اٹھاتی ہو اس ڈر سے کہ کہیں لڑھک لڑھکا کر تمسخر کا باعث نہ بن جائے مجھے تمسخر کا نہیں ہڈی جوڑ کے اناڑیوں کے پاس پہنچنے کا ڈر تھا۔ گورڈن کالج راولپنڈی کے چند طلبہ کی ہرنی کی طرح چوکڑیاں بھرنے کی ادائیں دیکھ کر ذرا عمر رفتہ کو آواز دینا یاد آیا تھا۔

ہوٹل میں لوبیا کا بد مزہ سا سالن تھا۔ اکڑی ہوئی روٹی تھی۔ شکوہ کرنے پر سُننے کو ملا تھا۔ آرڈر دے کر جانا تھا۔ اور اگر مُفتے کی مقامی ذائقہ دار چیزیں کھانی تھیں تو اوپر ٹھہرنا تھا۔ جش ( چربی میں بنایا ہوا نمکین حلوہ) اور اُبلا ہوا گوشت ملتا۔ جش نیچے کے حلووں ولووں اور اُبلا گوشت روسٹ کے سواد کو بھُلا دیتا۔

Read more

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں لوگ 25 کلومیٹر دور دستیاب سامان کے لیے 1400 میل کا ’اذیت ناک سفر‘ کرنے پر مجبور ہیں

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے جنوب مغرب میں تقریبا 700 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع یہ علاقہ آج تک ایک پختہ سڑک کی سہولت سے محروم ہے لیکن چند سال قبل تک یہ محرومی اتنی بڑی محسوس نہیں ہوتی تھی جتنی اب ہوتی ہے۔ اور اس کی وجہ یہ تھی کہ مقامی لوگ صرف 25 کلومیٹر دور ایرانی علاقے سے انتہائی ارزاں داموں پر ضروریات زندگی خرید سکتے تھے۔

Read more

آؤ سماج پر ماتم کریں

چند روز ہوئے کچھ دوست شام ڈھلے آم پارٹی سے لطف اندوز ہونے ہمارے گھر آ پہنچے کیونکہ بسنتی رنگ کے پھلوں کے بادشاہ آم کی چاشنی کے مزے اُڑانے سے بھلا کون کافر انکار کرنے کی ہمت رکھتا ہے؟ محفل جم چکی تھی، قہقہے پہ قہقہہ اور یارانہ دوستانہ جاری تھا۔ سورج بھی سارا دن قہر برسانے کے بعد اب دُور پہاڑیوں کی اوٹ جا کے چُھپ چکا تھا اور شام سانولی رنگت میں ڈھلتی جاتی تھی۔ خالصتاً پنجابی

Read more

کرّم میں 43 ہلاکتیں: بوشہرہ میں زمین کا تنازعہ پرتشدد فرقہ وارانہ لڑائی میں کیسے بدل جاتا ہے

ضلع کرم کے صدر مقام پاڑہ چنار کا نواحی علاقہ بوشہرہ بظاہر خیبر پختونخوا کے کسی عام پہاڑی علاقے جیسا ہی ہے لیکن یہاں واقع زمین کا ایک ٹکڑا ایسا ہے جس پر تنازعے نے اب تک درجنوں افراد کی جان لے لی ہے۔ گلاب ملی خیل اور مدگی کلے کے دیہات کے رہائشی ایک دوسرے پر تصادم کو ہوا دینے کے الزامات عائد کرتے ہیں لیکن یہ فرقہ وارانہ فساد میں کیوں بدل گیا۔

Read more