حضرت عمر فاروق اعظم کی گڈ گورننس!

اسلامی سال کا پہلا ماہ محرم الحرام کی پہلی تاریخ یوم شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے شروع ہوتی ہے۔ محرم الحرام کا مطلب ہی یہی ہے ایثار قربانی ہے، محرم الحرام کے ماہ میں بہت سے معجزات ہوئے ہیں۔ 10 محرم کو زمین و آسمان اور لوح و قلم تخلیق کیے گئے۔ 10 محرم الحرام کو حضرت آدم اور اماں حوا پیدا ہوئے۔ 10 محرم کو حضرت آدم علیہ کی توبہ قبول ہوئی۔ 10 محرم کو فرعون

Read more

طالبان کی واپسی

سنہ 2001 میں امریکہ کی قیادت میں غیر ملکی افواج کے افغانستان پر حملہ آور ہونے کے بعد ملک پر طالبان کی حکومت کے خاتمے کا اعلان کیا گیا تھا لیکن اس کے بعد سے وقت کے ساتھ ساتھ طالبان کی طاقت میں دوبارہ اضافہ ہوا۔ اور بہت قلیل وقت میں طالبان افغانستان کے اہم شہروں کو فتح کرتے ہوئے کابل میں بھی پہنچ گئے۔ طالبان نے جس سبک رفتاری سے ملک کے مختلف علاقوں پر قابض ہوئے وہ حیران

Read more

آزادی وطن کے حوالے سے ایک بزرگ کا سنایا سچا واقعہ

ہم ہندوستان پنجاب کے ایک گاؤں میں رہتے تھے جہاں مسلمانوں کے علاوہ سکھ اکثریت میں تھے، جبکہ ہندو تعداد میں کم تھے۔ میرے سسر میاں عبدالکریم صاحب گاؤں کی ایک مسجد کے پیش امام تھے ان کی علاقے میں بہت زیادہ عزت تھی جس کی ایک وجہ۔ امامت کے ساتھ ساتھ میاں صاحب کا دم درود بھی تھا جو پورے علاقے میں مشہور تھا، خاص طور پر جب وہ گائے یا بھینس کے لئے اس وقت پانی دم کر

Read more

اس کو جشن منانا نہیں، ایذا رسانی کہتے ہیں!

پاکستانی قوم بڑی منفرد قوم ہے اور ان کی انداز جداگانہ دیکھنا ہے تو مشکلات کے وقت ان کی تفریح کا انداز دیکھ لیں۔ قوم پاکستان کا ہر مشکل اور آسان موقع پر اظہار کا انداز بہت مختلف اور عجب ہوتا ہے۔ چاہے موقع خوشی کاہو یا پھر غم کا، یہ قوم اس سے الگ ہی انداز میں نبرد آزما ہوتی ہے۔ قوم کا انداز جشن بھی بڑا نرالا ہے اتنا کہ وہ جب جشن مناتے ہیں تو بہت سے

Read more

قصہ فلم دیکھنے کا

بہت سارے دنوں کی بوریت سے اکتائی ہوئی تھی۔ ہفتہ کی شب سینما جا کر فلم دیکھنے کا سوچا۔ مال آف سیالکوٹ میں ابھی داخل ہوئی تھی کہ اپنے پیچھے آواز سنی ’اساں فلم دیکھنی اے‘ ۔ مجھے پیچھے مڑ کر دیکھنا پڑا۔ کیا ہے کہ کسی آواز کا تعاقب کرنے کے لیے ضروری نہیں کہ وہ خوبصورت ہو۔ بھدی آواز کا تعاقب بھی اتنا ہی کیا جاتا ہے جتنا کسی خوبصورت آواز کا۔ خیر مجھے تو اپنی عادت سے

Read more

ہماری افسر شاہی اور محکومی کی نفسیات

ایک ایسا معاشرہ جو اندر سے کھوکھلا اور باہر سے محکوم ہو، وہ ایک ایسی ذہنیت کی تشکیل کرتا ہے جو خود نفسیات کے علم کی روشنی میں کسی طور پر بھی صحت مند نہیں کہلایا جا سکتا ہے۔ محکومی کی نفسیات ایک خاص طرز فکر کو جنم دیتی ہے اور یہی لوگوں میں مختلف رویوں اور اعمال کا سبب بنتا ہے۔ یہی اعمال پھر اسی ذہنیت کو ہی تقویت بخشتے ہیں جو ان کو جنم دیتی ہے۔ یوں معاشرہ

Read more

محبت بھری مغربی طرز کی منگنی جو ٹوٹ گئی

”چند ماہ پہلے لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی میں ایک ایک طالبہ نے سب کے سامنے ایک لڑکے کو پروپوز کرتے ہوئے اسے خالص فلمی انداز میں ایک گھٹنا زمین پر ٹیک کر گلاب کے پھول پیش کیے ۔ لڑکے نے پھول لئے اور پھر لڑکی کو گویا قبولیت بخشتے ہوئے ساتھ لپٹا لیا۔“ سوشل میڈیا میں اس وائرل وڈیو پر بحث چھڑی تو اکثریت لوگوں نے اس پر ناگواری کا اظہار کیا اور اسے شرعی احکام اور معاشرتی اقدار

Read more

افغانستان میں ناکام جنگ جوئی کی ذمہ داری کس پر عائد ہوگی؟

اشرف غنی کے افغانستان چھوڑنے کے بعد طالبان جنگجوؤں نے کابل کے صدارتی محل پر قبضہ کرلیا ہے ۔ یوں بیس برس محیط ایک ایساافسوسناک تجربہ اپنے انجام کو پہنچ رہا ہے جس میں لاتعداد ہلاکتوں کے علاوہ جنگ جوئی پر دو ہزار ارب ڈالر کی لاگت آئی ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے امریکی فوجوں کے انخلا کے فیصلے کا دفاع کیا ہے اور کہا ہے کہ افغانستان کی حفاظت افغان فوج کو کرنا تھی۔ تاہم آنے

Read more

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی: طالبان افغانستان تنازعے میں سعودی سمیت دیگر اسلامی ممالک کس کے ساتھ ہیں؟

اس وقت افغانستان کے حالات پر مسلم ممالک کی بھی نظر تو ضرور ہے لیکن ان میں سے چند تو اس مشکل گھڑی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ چند ممالک نے خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔ جانیے اس تنازعے میں کون کس کے ساتھ کھڑا ہے۔

Read more

کورونا کے بعد مردوں کے جنسی رویوں میں کیا تبدیلی آئی؟

کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے ہمارے رویوں میں بہت کچھ تبدیلیاں آئی ہیں اور اب معروف ماڈلز اور انفلوئنسرز نے مردوں کے جنسی رویوں میں درآنے والی تبدیلیوں کے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا ہے۔ پلے بوائے ماڈلز، سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور مقابلہ ہائے حسن جیتنے والی خواتین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے بعد مردوں کے جنسی رویوں میں بہت تبدیلی آ چکی ہے۔ اب وہ ایسی خواتین کے ساتھ تعلق قائم کرنے

Read more

داعش کے خطرات پاکستان کی دہلیز پر

دولت اسلامیہ کی جانب سے شام اور پھر عراق میں خود ساختہ خلافت کے اعلان کے بعد ان کے لیے ہمدردوں کا رخ یورپ کے ساتھ بڑھتا ہوا افغانستان اور پھر پاکستان تک بھی آ پہنچا۔ کچھ عرصہ قبل داعش (دولت اسلامیہ) کی جانب سے پاکستانی علاقوں میں پمفلٹ، بینرز اور اسٹیکر کی تقسیم کی اطلاعات کے بعد بھی پاکستان میں اس بات کا سراغ نہیں لگایا جا سکا کہ دولت اسلامیہ کے لیے کون سا مقامی نیٹ ورک فعال

Read more

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی پر پاکستان کے قبائلی اضلاع میں رہنے والوں کے خدشات کیا ہیں؟

سنہ 1980 میں افغان پناہ گزین کے آنے سے کرّم کی آبادی میں ایک واضح فرق رونما ہوا۔ مذہب، جو اس سے پہلے زیادہ توجہ کا مرکز نہیں ہوتا تھا، وہ آہستہ آہستہ افغان جہاد کی نظر ہو گیا جس کے نتیجے میں مذہب سیاسی مقاصد کے لیے بھی استعمال ہونا شروع ہو گیا اور مذہب کا نام استعمال کرنے والوں کو وہ خصوصی طاقت مل گئی جو اس سے پہلے ان کے پاس نہیں تھی۔

Read more

بیٹیوں کے والدین کو کیا کرنا چاہیے؟

آج کا مضمون لکھنے کی تحریک دینے کے لیے جمشید اقبال صاحب کا شکریہ۔ ان کا بیٹیوں کے باپ ہونے کے لحاظ سے پریشان کن پیغام مندرجہ ذیل ہے۔ ”صبح سویرے یہ خبر پڑھنے کو ملی وہ نازیہ حسن جنہیں امین سیانی ’سنسار چہیتی گائیکا‘ کہتے تھے، موت کا شکار ہونے سے قبل خاوند کے تشدد کا شکار بنی اور یہی اس کی جوان موت کی وجہ تھی۔ اس سے قطع نظر کہ زوہیب حسن سچ بول رہے ہیں یا

Read more

کیا محلے کی کسی بد چلن عورت کے کردار کی تعمیر کے لیے کبھی چندہ اکٹھا کیا

بیٹے نے گاڑی سے سامان نکالتے ہوئے مجھے کہا کہ وہ سارا سامان لے آئے گا، میں تیز تیز قدموں اوپر چڑھ رہی تھی۔ سر پر ٹوپی رکھے، سفید کپڑوں میں ملبوس جوان آہستہ آہستہ چڑھ رہا تھا۔ میری آہٹ محسوس کر کے نظریں نیچی کیے دیوار سے لگ کر کھڑا ہو گیا تاکہ میں پہلے گزر جاؤں۔ میں نے اس کا شکریہ ادا کیا، اور اپنی منزل کی سیڑھیاں طے کر کے اپنے فلیٹ کے دروازے پر جا پہنچی۔

Read more

اتنی تیزی سے تو وکٹیں بھی نہیں اڑتیں

افغانستان ایک سرنگ سے ایک اور سرنگ میں داخل ہو گیا ہے۔ پچھلے چالیس برس کے دوران افغانوں کے دلوں سے خوف کا خوف بھی چلا گیا: پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم بات س بات۔

Read more

افغانستان میں پھنسے پاکستانی: کابل کے ایئرپورٹ پر کم از کم 30 پاکستانی فلائٹس کے منتظر

جنگ زدہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اس وقت کئی پاکستانی پھنسے ہوئے ہیں۔ ان پاکستانیوں میں خواتین، مرد، بچے اور بوڑھے سب شامل ہیں۔

Read more

شریک جرم

نور مقدم کیس سے یہ ثابت ہو گیا ہے کہ عورت پہ ظلم کرنے، اسے تشدد کا نشانہ بنا کے قتل کرنے کے لیے کسی خاص طبقے سے تعلق رکھنا ضروری نہیں۔ اس سانحے کے ہر پہلو پہ بحث کی گئی مگر یہ سوال وہیں کا وہیں ہے کہ اس بے چاری کو اتنی بےرحمی سے قتل کیوں کیا گیا؟ آمنہ مفتی کا ہفتہ وار کالم۔

Read more

پاکستان میں گلابوں کی پیداوار کی صنعت: سُرخ گلابوں کا کھیتوں سے درگاہ تک کا سفر

اگر آپ قومی شاہراہ پر حیدرآباد سے مٹیاری کی جانب سفر کریں تو دیسی گلابوں کی بھینی بھینی خوشبو آپ کا دامن تھام لیتی ہے۔ یہ ممکن ہی نہیں کہ آپ گاڑی سے اتر کر کچھ دیر کے لیے اس منظر اور مہکتی فضا کا حصہ نہ بنیں۔

Read more

افغانستان: داڑھی، برقعہ، موسیقی۔۔۔ کیا طالبان دوبارہ نوے کی دہائی کے سخت گیر قوانین کا نفاذ کریں گے؟

طالبان کے دوحہ میں سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’نوے کی دہائی میں ہم نئے تھے، ہمارے پاس حکومت چلانے کا کوئی تجربہ نہیں تھا۔ اب ہم تجربہ کار ہیں اور ہمارے کئی ممالک کے ساتھ روابط ہیں، اور ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ کوئی بھی پارٹی اکیلے حکومت نہیں چلا سکتی۔‘

Read more

بلدیہ ٹاؤن میں بم دھماکہ: ٹرک پر ’دستی بم حملہ‘، خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 11 افراد ہلاک، نو افراد زخمی

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے بلدیہ میں ہفتے کی شب ایک اپ ٹرک پر ‘گرینیڈ’ حملے میں چھ خواتین اور چار بچوں سمیت کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ نو افراد زخمی ہیں جن میں سے دو کی حالت نازک ہے۔

Read more

تین شوہروں کےتین بچے اور ایک اکیلی امریکی ماں

یہ کہانی ایک ایسی ماں کے گرد گھومتی ہے جو اپنے ایسے تین بچوں کو پال رہی تھی جن کے باپ الگ الگ ہیں۔ امریکہ میں لاکھوں عورتیں، اپنے دو یا اس سے زیادہ شوہروں کے بچوں کے ساتھ رہتی ہیں۔ امریکہ میں ازدواجی ناچاقی، بوائے فرینڈ اور گرل فرینڈ کے جھگڑوں سے سوتیلا پن پروان چڑھ رہا ہے۔ وہاں ایک بچے کو اپنی زندگی کے ابتدائی سالوں میں کئی سوتیلے رشتوں سے نباہ کرنا پڑتا ہے۔ سوتیلا باپ یا

Read more

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی: زیر قبضہ علاقوں میں ’ریڈیو پر موسیقی بند، بازاروں سے خواتین غائب‘

افغانستان میں طالبان کے پے در پے صوبائی دارالحکومتوں پر کنٹرول کے بعد اب بعض ذرائع یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ لڑائی دارالحکومت کابل کے دروازوں تک پہنچ گئی ہے اور اس صورتحال کو بے چینی سے دیکھنے والے اکثر افراد یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ جن علاقوں میں طالبان قابض ہیں ان میں کیا تبدیلی آئی ہے۔

Read more

پاکستان کے لئے آنے والے دن آسان نہیں!

پاکستان شدید دباؤ میں ہے۔ صرف سوشل میڈیا کو ہی دیکھا جائے تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ وطن عزیز کے گلی کوچے میں چھوٹے بڑے John Locke اور Rousseauرزمیہ گیت گاتے پھرتے ہیں۔ یوں دکھائی دیتا ہے کہ ہمارے ہاں انسانی حقوق کی پاسداری، جمہوری نظام اور قانون کی بالا دستی کے لئے اگر دنیا میں کوئی سب سے زیادہ فکر مند ہے تووہ ہمارا دوست بھارت اور کابل میں کٹھ پتلی حکمران ہیں۔ ٹویٹر کو دیکھ کر بے

Read more

نور مقدم قتل کیس: گالیاں نہیں، دلائل!

مشکل یہ ہے کہ اس ملک میں اپنی بات کہنا اور کسی معاملے پر رائے کا اظہار کرنا مشکل ہو چلا ہے۔ یہاں پر ہم جمہوریت پر بات نہیں کر سکتے۔ فوجی آمریتوں کا ذکر نہیں کر سکتے۔ سقوط ڈھاکہ کا نوحہ نہیں پڑھ سکتے۔ دینی اور مذہبی معاملات پر بات کرنے کی ہمیں اجازت نہیں۔ مذاہب، مسالک اور فرقوں پر بات کرنے کی آزادی نہیں۔ اب کچھ عرصہ سے ایک نئی مخلوق ہم پر مسلط ہے۔ یہ ایک مخصوص

Read more

طالبان جنگ بند کر کے مذاکرات کی طرف آئیں: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گتریس نے جمعے کے روز طالبان سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنا فوجی حملہ بند کر کے افغانستان کے عوام کے لئے خیرسگالی کے اظہار کے طور پر مذاکرات کریں۔

Read more

افغانستان کی خواتین کا خوف: ہم نے کہا تھا نا شادی کر لو، اب طالبان ہاتھ مانگیں گے تو ہم کیا کریں گے‘

افغانستان میں طالبان کے بڑھتے کنٹرول کے بعد وہاں کی خواتین مایوسی کا شکار ہیں کہ ملک ایک بار پھر 20 سال پہلے کی حالت میں جا رہا ہے۔

Read more

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی: کیا یہ جو بائیڈن کے دورِ صدارت کا مشکل ترین فیصلہ تھا؟

امریکی فوج کی اعلیٰ ترین قیادت، خارجہ پالیسی کے کرتا دھرتا، امریکہ کے سمندر پار اتحادی سب یہ سمجھتے تھے کہ حالات کو جوں کے توں رکھنے کے علاوہ کچھ بھی کرنا غیر ذمہ دارانہ ہوگا۔

Read more

بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو

”میرا جنازہ ہواوٓں کے دوش پر نہ لے جایا جائے۔ میری ساری زندگی پا برہنہ، سر برہنہ لوگوں کے ساتھ چلتے ہوئے گزری ہے۔ میری میت بھی انہی راستوں سے گزرنی چاہیے جن پر میرے لوگ چلتے ہیں۔ وہ سڑکیں ٹوٹی پھوٹی ہی سہی، ان میں گڑھے اور کٹاوٓ بھی ہیں مگر وہ میری دھرتی پر غاصب حکمرانوں کی بے انصافیوں کے لگائے ہوئے زخم ہیں۔ جب ان پر بیمار جھٹکے سہتے ہوئے گزر سکتے ہیں، درد سے نیم جان

Read more

وطن عزیز ہندوستان آج بھی آزادی کا منتظر ہے

آج ملک 75/واں یوم آزادی منا رہا ہے۔ ہم سب اس سے واقف ہیں کہ کس طرح ہندوستان انگریزوں کے ظلم و ستم، جابرانہ پالیسیوں اور غلامی کی زنجیروں سے 15/اگست 1947ء کو آزاد ہوا۔ آزادی کے متوالوں نے بلند حوصلوں کے ساتھ کیسی کیسی قربانیاں پیش کیں۔ مجاہدین آزادی کی سخت جدوجہد کے بعد ہمیں آزادی جیسی نعمت عظمیٰ حاصل ہوئی لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہندوستان آج بھی صحیح معنوں میں آزادی کا منتظر ہے۔ آج حالات یہ

Read more

مظفر گڑھ: نازیبا ویڈیو سے بلیک میلنگ اور کم عمر لڑکے کی موت، منظم گروہ ملوث ہونے کا اندیشہ

لاہور — ایف آئی اے اور پولیس نے ضلع مظفر گڑھ میں نوجوان کو نازیبا ویڈیو سے بلیک میل کرنے اور مبینہ طور پر قتل کرنے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ لڑکے کو بلیک میل کرنے والے دو ملزمان کو ایف آئی اے نے حراست میں بھی لے لیا ہے۔

ایف آئی اے کے مطابق حالیہ واقعے میں کم عمر لڑکوں کے ساتھ زیادتی کرنے اور ان کی ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرنے والوں کا یہ پورا گروہ ہو سکتا ہے۔ اس سلسلے میں تفتیش جاری ہے اور دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Read more

نوجوت سواہنی: ہاتھ سے چلنے والی واشنگ مشینوں کی پہلی کھیپ عراق میں مہاجر کیمپ کے لیے روانہ

ایک سکھ طالب علم کی ایجاد کردہ ہاتھ سے چلنے والی کپڑے دھونے کی مشینوں کی پہلی کھیپ کو شمالی عراق کے ایک مہاجر کیمپ کے لیے روانہ کر دیا گیا ہے۔

Read more

مارچ 1947ء کے راول پنڈی کا ایک باب

ہندی لفظ تمس کا مطلب ہے، ظلمت، اندھیرا۔ تقسیم کے فسادات پر بھیشم ساہنی کے ہندی ناول “تمس” سے ایک اقتباس۔ بھیشم ساہنی 1915 میں راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ گورنمنٹ کالج لاہور میں تعلیم پائی۔  1947میں ہجرت کر کے دہلی چلے گئے۔ یہ ناول 1974ء میں لکھا گیا، اسے تقسیم ہند کی عظیم ادبی دستاویزات میں شمار کیا جاتا ہے۔ (ہندی سے ترجمہ: شہلا نقوی) ٭٭٭            ٭٭٭ دن کے اجالے میں شہر ادھ مرا سا

Read more

صحتمند معاشرہ کے صحتمند افراد

حماد ایک ہونہار 19 سالہ نوجوان ہے۔ اس سے ہمدردی جتاتے جب اس سے اس کے دل کے احوال پوچھے تو آنکھوں سے آنسوؤں کا بند ٹوٹ کر بہہ چلا۔ چیٹ باکس میں اس نے لکھا کہ ”جب بھی اس کے بارے میں سوچتا ہوں تو دل چاہتا ہے کہ خودکشی کرلوں۔ میری کام کرنے کی صلاحیت سلب ہو کر رہ گئی ہے۔“ جب اس کو کریدا تو پتہ چلا کہ والدین نے تو کچھ عرصہ پہلے ہی اپنے جوڑ

Read more

جشن آزادی اور طوفان بدتمیزی

آزادی کی داستانیں بڑی درد ناک ہیں۔ ایک تاجر کتب اپنی زہرہ گداز داستان اس طرح بیان کرتا ہے کہ میرا گھر جل چکا تھا اور میں دکان میں بیٹھا تھا۔ جب مجھے پتہ چلا کہ میرا گھر جلا دیا گیا ہے تو میں گھر پہنچا تو صرف دو سال کا بچہ زخمی حالت میں زندہ تھا۔ میں نے اسے اٹھایا اور دکان کی طرف چل دیا۔ جب دکان کے قریب پہنچا تو کچھ غنڈے دکھائی دیے۔ میں نے بچے کو

Read more

افغانستان: طالبان کے خوف سے گھربار چھوڑنے والوں کو کابل میں پناہ کی تلاش

افغانستان میں تشدد میں حالیہ اضافے اور طالبان کی جانب سے شمالی افغانستان میں متعدد علاقوں کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ہزاروں افراد نے وہاں سے جان بچا کر دارالحکومت کابل کا رخ کیا ہے۔

Read more

نازیہ حسن: وہ سکول یونیفارم پہنے مائیک پر کھڑی ہوئیں اور برصغیر میں موسیقی کی شکل بدل دی

زینت امان سے اپنی بیٹی کا تعارف کرواتے ہوئے منیزہ بصیر حسن کے ذہن میں شاید یہ خیال بھی نہیں آیا ہو گا کہ ان کے ڈرائنگ روم میں رکھے گٹار میں اپنے وقت کی اس مشہور اداکارہ کی دلچسپی ان کی بیٹی کے مستقبل کا فیصلہ کر دے گی۔

Read more

شناخت کے مسائل: ریت میں لکیریں

بلاشبہ مارکس نے اس وقت مبالغہ آرائی کی جب اس نے مذہب کو محض ایک سٹرکچر کے طور پر مسترد کر دیا اور کہا کہ یہ طاقتور اور معاشی قوتوں کو چھپا رہا ہے۔ یہاں تک کہ اگر اسلام، ہندوازم یا عیسائیت کی مثال ایک جدید معاشی ڈھانچے پہ محض ایک رنگین سجاوٹ جیسی ہے، تو اکثر لوگ اسی سجاوٹ کو پہچانتے ہیں۔ اسی لیے لوگوں کی شناخت کے پیچھے تاریخی قوت ایک اہم محرک ہے۔ انسانی طاقت کا انحصار

Read more

کیا شادی کے بعد آپ کی بیگم حد سے زیادہ مذہبی ہو گئی ہیں؟

جب میں نفسیات کی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کینیڈا آیا تو جس شخص نے مجھے ایرپورٹ پر خوش آمدید کہا ان کا نام ڈاکٹر میکس ویلر تھا۔ انہوں نے ایر پورٹ پر میرے سوٹ کیس اپنی گاڑی میں رکھے اور وہ مجھے جین وے ہسپتال کے طالب علموں کے ریزیڈنس میں لے آئے جہاں میری رہائش کا انتظام کیا گیا تھا۔ کہنے لگے ”کل میں پھر آؤں گا اور آپ کو اپنے گھر لے جاؤں گا تا کہ آپ ہمارے

Read more

دو قومی نظریہ کی تشکیل میں جغرافیے کا کردار

گزشتہ صدی کی ساٹھ کی دہائی میں بے مثال شگفتہ نگار شفیق الرحمان نے ڈینیوب دریا پر ایک تحریر لکھی تھی اور اس میں اپنے مخصوص انداز میں بلقان کا، جسے یورپ کا بارود خانہ کہا جاتا تھا، نقشہ کچھ یوں کھینچا تھا: ”بلقان کے وسیع علاقے میں طرح طرح کے لوگ رہتے ہیں جن کے لباس مختلف ہیں۔ زبان، بود و باش، مذہبی عقیدے سب مختلف ہیں۔ اگر یہ اپنے اپنے ملکوں میں رہتے تو کوئی بات بھی تھی

Read more

نور مقدم کیس: پولیس کے مطابق آلہ قتل پر مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے انگلیوں کے نشانات میچ کر گئے ہیں

اس قتل کیس کی تفتیشی ٹیم کے ایک اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ یہ دونوں اہم ثبوتوں کی تصدیق لاہور کی فرانزک لیب سے حاصل ہونے والی رپورٹس سے ہوئی ہیں۔ انھوں نے مزید بتایا کہ اس کے علاوہ ملزم ظاہر جعفر کی فنگر پرنٹس کی رپورٹ نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی سے بھی حاصل کی گئی ہے۔

Read more

12 اگست 1948: بابڑہ – پشتونوں کا کربلا

تقسیم کے نتیجے میں پیدا ہونے والے ممالک جن کی جڑیں ہنگامہ آرائی اور انتشار کی کھیت میں بوئی گئی ہو انہیں اکثر قیادت کے طویل مسائل اور اپنے سیاسی راستوں کے حوالے سے الجھن کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ صد افسوس پاکستان ان میں سے ایک ہے۔ پاکستان اپنے قیام کے بعد سے مسلسل حالت جنگ میں ہے۔ اور قیام کے فوراً بعد اس میں نسلی بغاوت کے ساتھ ساتھ متعدد معاشی اور سماجی مسائل بھی تھے جو آج

Read more

سلسلہ علی خیل: پاکستان میں مبینہ اغوا کا نشانہ بننے والی افغان سفیر کی بیٹی کا پہلا ویڈیو بیان

پاکستان میں افغانستان کے سفیر نجیب اللہ علی خیل کی بیٹی سلسلہ علی خیل کو 16 جولائی کو نامعلوم مسلح حملہ آوروں نے اغوا کرنے کی کوشش کی اور جب ان پر حملہ کرنے میں ناکام رہے تو فرار ہو گئے۔

Read more

غزنی طالبان کے قبضے میں: ’طالبان کے شہر میں داخل ہوتے ہی میں نے گھر سے قومی پرچم اُتار دیا، کتابیں اور ٹی وی چھپا دیے‘

’رات بھر جاری شدید لڑائی کے بعد جب علی الصبح یہ اطلاع ملی کہ غزنی شہر پر طالبان کو قبضہ ہو چکا ہے تو میں نے فی الفور اپنے گھر کی چھت سے ڈش انٹینا اُتارا اور اس کے بعد گھر میں موجود بڑا ٹی وی سیٹ، کتابیں اور لیپ ٹاپ چھپا دیے۔‘

Read more

کیتھی ہوکل: نیویارک کی پہلی خاتون گورنر جن کی زندگی خواتین کے خلاف گھریلو اور جنسی تشدد کے خلاف جدوجہد کرتے گزری

نیویارک کے گورنر اینڈریو کومو پر عورتوں کو جنسی طور پر حراساں کرنے کے الزامات پر مستعفی ہونے کے بعد کیتھی ہوکل نیویارک کی پہلی خاتون گورنر بن جائیں گیں۔

Read more

لڑکیاں خاموش رہنا اور سب سہنا کیسے سیکھتی ہیں

ایک مکمل اور کامیاب عورت وہ ہوتی ہے جو صبر و برداشت سے سب کچھ سہ لے اپنی زبان پہ حرف شکایت نہ لائے۔ جھوٹی عزت بچاتے بچاتے خود کو وار دے۔ ایک مشرقی معاشرے میں عورت کی کامیابی اور تکمیل کی کسوٹی یہی ہے۔ گھر میں بیٹی کی تربیت شروع سے یہی ہوتی ہے۔ بھاگنا نہیں، اونچی آواز سے نہیں بولنا، چاہے کتنی کی چھوٹی ہو ٹانگیں کھول کے نہیں بیٹھنا کیونکہ آپ لڑکی ہو۔ بھائی نے مار دیا تو رونا نہیں ہے اونچی آواز نہیں نکالنی کیونکہ کوئی بات نہیں بھائی ہے۔ کھلونا چھین لے، توڑ دے احتجاج نہیں کرنا۔ مطلب شروع سے ہی گھٹی میں یہ ڈالا جاتا ہے کہ اپنے حق کو پہلے تو پہچاننا نہیں دوسرا کسی بھی حق تلفی کی صورت میں نہ احتجاج کرنا ہے نہ حق حاصل کرنے کی کوشش کرنا ہے۔

Read more

گیری ایلن: دو دہائیوں پر محیط تحقیقات اور ایک عورت کی گواہی جو سیکس ورکرز کے قاتل کو گرفت میں لائی

’ایک خطرناک اور متشدد شخص‘ گیری ایلن 20 برس قبل اُس وقت کمرہ عدالت سے قتل کے الزامات سے بری ہو کر نکلنے میں کامیاب ہو گئے تھے جب عدالت نے انھیں بے گناہ قرار دے دیا تھا۔ مگر پولیس، صحافیوں اور گیری کے گھناؤنے جرائم کا شکار بننے والوں کو اُن کے مجرم ہونے کے بارے میں کوئی شبہ نہیں تھا۔ مگر پھر دو دہائیوں پر محیط تحقیقات، قانون میں تبدیلی اور ایک عورت کی گواہی نے آخر کار ایک ایسے قاتل کو سزا دلوانے میں اہم کردار ادا کیا جو اپنے جرم کی سزا سے تقریباً بچ نکلا تھا۔

Read more

افغانستان میں طاقت کے حصول کی لڑائی اور طالبان کی ظالمانہ طرزِ حکمرانی کی حمایت

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے اور اسی دوران بی بی سی نے چند طالبان کمانڈروں سے بات کی ہے جو اب بھی حصول اقتدار کے بعد سخت ترین سزاؤں کی حمایت کرتے ہیں۔

Read more

یوم آزادی پہ گاندھی جی کے نام خط

از لاہور پاکستان 12 اگست 2021 ڈئیر گاندھی جی! میں اس امید سے آپ کو خط لکھ رہا ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ اور یقیناً اسی امن اور راحت میں آرام پذیر ہوں گے جس کے لیے آپ نے ہمیشہ سے خود کو آسائشوں سے دور تکلیف دہ زندگی کے سپرد کیے رکھا۔ یقیناً آپ ایک بے لوث انسان تھے۔ آپ نے ہمیشہ مذہب سے بالا تر ہو کر انسانیت کی سطح پہ جا کر سوچا۔ آپ کی

Read more

طالبان کے زیر قبضہ علاقوں کی جیلوں سے قیدی کیوں آزاد کر دیے جاتے ہیں؟

افغانستان میں جن شہروں پر طالبان قبضہ کرتے ہیں سب سے پہلے وہ جیلوں کے تالے توڑ دیتے ہیں اور قیدیوں کو رہا کر دیتے ہیں جن میں خطرناک مجرم بھی شامل ہوتے ہیں مگر ایسا کیوں کیا جاتا ہے؟

Read more

ڈی آئی جی کی محبوبہ (آخری قسط)

گیارہوں قسط کا آخری حصہ ٹیپو جی کہنے لگے تمہاری زبان میرے لیے آئین پاکستان کا درجہ رکھتی ہے۔ میں نے اس آئین پر حلف اٹھایا ہے۔ بینو چوں کہ اچھی طرح سے چونا لگا چکی ہے لہذا اس نے ان کے دو تین بڑوں کا نام لے کر چھیڑتے ہوئے ان ہی الفاظ اور لہجے میں کہا۔ جذباتی باتیں مت کرو۔ بھوتنی کے بھانجے یہ بتاﺅ تمہارے ان بڑوں نے کیا کاما سوترا اور نیپال کے آئین پر حلف

Read more

بیوی پر تشدد کرنا ایک قبیح فعل ہے

ایک صاحب نے لکھا ہے کہ ”بیوی کوئی لونڈی تھوڑی ہے کہ اس پہ تشدد ہو؟“ ہماری گزارش ہیں کہ بابا، لونڈی پر بھی کسی بھی قسم کی تشدد کرنے کی ہرگز بھی اجازت نہیں ہے۔ وہ بھی ایک انسان ہے اور اس کے ساتھ بھی عزت، احترام، نرمی، ہمدردی، خیر خواہی، تعاون، آسانی، عفو و درگزر اور احسان کرنے کا حکم ہے۔ اسلامی نقطہ نظر سے نکاح مرد و عورت کے درمیان ایک عہد و پیمان ہے اور ایک

Read more

پاکستان پر پابندیوں سے متعلق ٹرینڈ افغانستان میں 20 سال کی ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش ہے: معید یوسف

پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف ٹرینڈز سے متعلق رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف دانستہ طور پر جھوٹی خبروں پر مبنی مہم چلائی جا رہی ہے جس میں سرِفہرست انڈیا اور اب افغان حکومت بھی اس میں ملوث ہے۔

Read more

مولانا طارق جمیل: ہماری تبلیغ کا اصول ہے کہ ہم مذمت نہیں کرتے بلکہ مثبت بات کرتے ہیں

پاکستان کی معروف مذہبی شخصیت مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے یہ تاثر درست نہیں کہ وہ ملک میں ایک بڑا حلقۂ اثر رکھنے کے باوجود خواتین کے حقوق، لاپتہ افراد یا اظہارِ آزادی رائے جیسے معاملات پر بات نہیں کرتے اور ان معاملات پر اپنے معتقدین کی راہنمائی کرنے سے گریزاں ہیں۔

Read more

یوٹیوبر مبشر صدیق کی مداحوں سے التجا: ’میں پبلک پراپرٹی ہوں لیکن میرا خاندان پبلک پراپرٹی نہیں ہے‘

مٹی کے برتنوں میں کھانا پکاتے اور مٹی کے کچن میں مختلف پکوان پکاتے اور دیکھنے والے کو سکھاتے مبشر صدیق اپنے مداحوں کی توجہ اور محبت کا شکریہ کرتے کرتے ہاتھ جوڑ کر ان نے نہ ملنے کی درخواست کرنے تک کیوں آ گئے۔

Read more

افغانستان: ‘وہ دور آنے والا ہے جسے سوچنے سے بھی رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں’

"میں چاہتی ہوں کہ ماڈلنگ کے ذریعے افغانستان کی ثقافت اور تہذیب کو پوری دنیا میں جدید انداز میں روشناس کرا سکوں اور ساتھ ہی میں دنیا کی بہترین ماڈلز کی قطار میں اپنا نام بھی رقم کرانا چاہتی ہوں۔”

یہ کہنا ہے نوجوان افغان ماڈل رومیلا ناصری کا جو ماڈلنگ کو اپنا ‘خواب’ قرار دیتی ہیں اور کہتی ہیں افغان لباس ثقافت کے لحاظ سے بہت بھرپور ہے لیکن بدقسمتی سے آج تک اسے صحیح معنوں میں عالمی سطح پر متعارف نہیں کرایا جا سکا۔ ان کے بقول اب یہ کام وہ خود کرنا چاہتی ہیں۔

Read more

پاکستان ایک زرعی ملک ہے

پاکستان دنیا کا ایک اہم ملک ہے۔ یہ ایک بہت اہم جغرافیائی مقام پر واقع ہے اور دنیا اسے نظرانداز نہیں کر سکتی۔ نتیجہ یہ کہ اپنی پون صدی کی تاریخ میں یہ اتنی زیادہ مشکلات کا سامنا کر چکا ہے کہ ہمیشہ ہی ایک نازک وقت سے گزرتا ہوا پایا جاتا ہے۔ اس کے بارے میں یہ معلوماتی مضمون اس نیت سے لکھا گیا ہے کہ اسے نصاب میں شامل کیا جائے گا۔

Read more

عمران خان سیاحت کو کلمہ پڑھاتے ہیں

وزیر اعظم عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی حکومت پاکستان میں سیاحت کے ایسے مراکز بنانے کی منصوبہ بندی کرے گی جہاں ’اسلافوبیا‘ سے تنگ آئے ہوئے مسلمان سیاح آسکیں گے اور اسلامی تہذیب و ثقافت کے مطابق اپنی چھٹیاں گزار سکیں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان سیاحت کو فروغ ضرور دے گا لیکن یہ ’مسلمان تہذیب و ثقافت ‘کی ضامن سیاحت ہوگی۔ ہم سیاحت کے لئے اپنا عقیدہ و ثقافت برباد نہیں کریں گے۔

Read more

ہجرتوں کی دھوپ میں تائید ایزدی کے اشارے

(والد محترم مرحوم میجر محمد قاسم کی یادداشتیں جس کو عابدہ رحمانی نے مرتب کیا اور شائع کروایا۔) قیام پاکستان کے وقت میری تعیناتی جھانسی (بھارت) کے مقام پر تھی۔ جھانسی اس وقت متعصب ہندو تنظیم راشٹریہ سیوک سنگھ کا گڑھ تھا اور ان کا مقصد اور مقولہ تھا ”مسلمانوں کی تباہی اور بربادی“ ۔ یکم اگست 1947 ء کو میں نے جھانسی میں حاضری دی۔ کمانڈنگ آفیسر کرنل باورڈیگ سے انٹرویو ہوا۔ یہ آفیسر انتہائی باخبر تھا۔ وار آفس

Read more

پانی اور رشتے ایک جیسے ہیں

یاد رکھیں، اللہ دی گئی نعمت واپس بھی لے لیتا ہے۔ رزق اور پانی بھی اپنا راستہ بدل لیتے ہے۔ ناقدری بہت بڑا گناہ ہے۔ قدر نہ کریں تو نعمت چھن بھی جاتی ہیں۔ میں نے اپنے قصبے کے لوگوں سے پانی چھینتے دیکھا ہے۔ اسی کی دہائی میں ہمارے قصبے ”کالیکی منڈی“ میں پانی کی فراہمی کے لئے بہت بڑا منصوبہ ترتیب دیا گیا۔ گلیوں، سڑکوں کی کھدائی ہوئی۔ نئے پائپ ڈالے گئے۔ ہر کونے، محلے میں صاف پانی

Read more

تایا قاسم علی کو ہی مشیر بنا کر دیکھ لیں

اشفاق احمد صاحب کو سننے والے اور پڑھنے والے یہ واقعہ پہلے بھی سن اور پڑھ چکے ہیں۔ باقیوں کے لئے دہرانے میں کوئی حرج نہیں۔ اس کو سننے کا مزہ خود ان کی زبان سے سننے میں ہی ہے : ”جب میں میٹرک کرنے کے بعد ایف۔ اے میں داخل ہوا تو مجھے پھر شہر آنا تھا۔ میری ماں نے ہمارے ملازم کو ایک ٹرنک سا دیا اور کہا کہ جا کر اشفاق کو چڑھا آ۔ ان دنوں ہمارے

Read more

بھٹو، عمران اور صحافی

پاکستان کے بہت سے سیاسی مدبرین، تجزیہ نگار، محققین اور پڑھے لکھے لوگ اس بات پر متفق ہیں کہ قائد اعظم کے بعد اگر پاکستان میں کوئی لیڈر پیدا ہوا ہے تو وہ ذوالفقار علی بھٹو ہے اور کیوں نہ ہو۔ شکست خوردہ قوم کی ڈھارس باندھنا، آئین پاکستان، 90 ہزار قیدیوں کی وطن واپسی، قوم کو سیاسی شعور دینے کی کوشش کرنا، ایٹمی پلانٹ کی بنیاد رکھنا اور بہت کچھ۔ مگر ان سب چیزوں کے باوجود جب ملک میں

Read more

کیا ہم قاتل ہیں؟

جولائی کا مہینہ عورت کے لئے قاتل ثابت ہوا ہے۔ صائمہ قرة العین نور مقدم اور نسیم کے اندوہناک قتل کی باز گشت پورے ملک میں گونج رہی ہے۔ قرة العین دس سال شادی کے پھندے میں پھنسی رہی کوئی مسیحا اس مدد کو نہ آیا۔ آخر کار موت نے اس کو اپنی آغوش میں لے لیا۔ شوہر کے روپ میں بھیڑیا ہر روز اس کو جسمانی تشدد کا نشانہ بناتا رہا۔ لیکن نہ تو آس پاس کے لوگ اور نہ ہی اس کے میکے والے مدد کو آئے۔ مظلوم کس کرب سے گزرتی ہو گی۔ جسم پر تشدد برداشت کر کے اب تو کوئی تکلیف بھی نہیں ہوتی ہو گی۔ یا پھر وہ گھنٹوں اپنے نیل پڑے بدن کو پتھرائی آنکھوں سے دیکھتی رہتی ہو گئی۔

Read more

لباس کا اثر: ایک تحقیقی جائزہ

آج کل ایک بحث عام ہے کہ کیا عورت کے لباس کا ریپ کے بڑھتے کیسز سے تعلق ہے؟ اور کافی لوگ کافی الگ الگ قسم کے دلائل دیتے نظر آرہے ہیں کہ کیسے ریپ کے بڑھتے کیسز میں لباس کا کوئی عمل دخل نہیں ہے اور اس کو وجہ سمجھنا قطع غلط ہے۔ مثال کے طور پر کوئی کہتا ہے کہ کیا بچوں کے ساتھ بد فعلی کی وجہ بھی لباس ہے؟ یا کوئی کہتا ہے کہ لباس وجہ

Read more

افغانستان میں جاری فساد اور اے این پی

افغانستان میں جاری فساد کو اس وقت کئی اطراف سے ہوا دینے کی کوششیں جاری ہیں اور ان کوششوں میں ہمیشہ کی طرح فساد اور فسادیوں کے حمایت یافتہ مولانا فضل الرحمان بھی پیش پیش ہے کیونکہ مولانا کی پوری جماعت طالبان کو نہ صرف عوام کے نمائندے بلکہ افغانستان میں برسوں سے جاری فساد کو اسلام اور کفر کی جنگ سمجھتی ہے۔ مولانا کی جماعت کے دو چار پڑھے لکھے کارکنان مولانا سے سوال کر سکتے ہیں کہ اگر

Read more

لبرل مافیا، خونی لبرل اور موم بتی والی آنٹیاں

پہلے پہل جب ”لبرل مافیا“ کی اصطلاح سننے کو ملی تو ہم ایک عرصہ تک اسے ”سیسیلین مافیا“ طرز کی کوئی تنظیم سمجھتے رہے۔ لڑکپن میں ماریو پزو کا ناول گاڈ فادر پڑھنے کا موقع ملا تھا اور اس ناول پر بنائی گئی فلم بھی دیکھ چکے تھے۔ ساتھ ہی ساتھ رشوت مافیا، ملاوٹ مافیا، کلرک مافیا، پٹواری مافیا، نقل مافیا اور اس طرح کے بھانت بھانت کے مافیاؤں کے متعلق پڑھنے اور سننے کو ملتا تھا۔ اور شوگر مافیا

Read more

قندھار سے کابل تک، طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں سفر: ’خواتین کی تصویریں کھینچنے سے فحاشی و عریانی پھیلتی ہے‘

قندھار سے کابل تک پورے راستے میں بھی صرف شہروں میں ہی افغان حکومت کی رٹ تھی، جبکہ شہروں کے مضافات سے لے کر دور دراز گاؤں تک تمام علاقوں پر طالبان کا غلبہ نظر آیا۔ داؤد (فرضی نام) نے گذشتہ دنوں قندھار سے کابل تک بذریعہ سڑک سفر کیا اور اپنے سفر کا آنکھوں دیکھا حال بی بی سی کو سنایا۔

Read more

نور مقدم قتل کیس : آزادی، ذمہ داری مانگتی ہے!

اپنے گزشتہ کالم (نور مقدم قتل کیس: ایک پہلو یہ بھی ہے ) پر رد عمل میری توقع سے کہیں زیادہ تھا۔ منفی کم اور مثبت زیادہ۔ میں نے منفی رد عمل کا بغور جائزہ لیا۔ یہ جاننے کی کوشش کی کہ آزادی کو ذمہ داری، احتیاط اور حدود و قیود کے اندر استعمال کرنے کی مخالفت کرنے والوں کے پاس کیا دلائل ہیں۔ مجھے افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ مجھے کوئی ایک بھی ٹھوس دلیل نہیں ملی۔ میری

Read more

اسلام میں صوفی عورتیں

آٹھویں صدی کی شروعات میں شہر بصرہ کی گلیوں میں ایک عورت ایک ہاتھ میں جلتی مشعل اور دوسرے ہاتھ میں پانی کا مشکیزہ لے کر گھوما کرتی تھیں اور یہ کہا کرتی تھی، ’جنت کو میں آگ لگا دوں گی اور دوزخ کی آگ کو میں بجھا دوں گی۔‘

جی ہاں یہ عورت کوئی اور نہیں بلکہ اسلامی تاریخ میں ایک اہم و اعلیٰ مقام رکھنے والی حضرت رابعہ بصری تھیں۔ لفظ صوفی یا تصوف کے وجود میں آنے یا استعمال میں لانے کے کئی سال پہلے بھی کئی مرد و خواتین ایسے گزرے ہیں جن کے کردار بالکل صوفی کی صنف پہ پورا اترتے ہے۔ جن میں حضرت حسن بصری رح اور حضرت رابعہ رح بھی شامل ہیں۔

Read more

اولمپکس اور کرکٹ: اولمپکس مقابلوں میں کیا کبھی کرکٹ شامل تھی یا ہو سکتی ہے؟

ٹوکیو میں اختتام پذیر ہونے والے اولمپکس کے دوران انڈیا پاکستان میں کھیلوں سے محبت کرنے والے بہت سارے افراد کے ذہنوں میں ایک سوال ضرور پیدا ہوا ہو گا کہ اب تک کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کیوں نہیں کیا گیا؟

Read more

افغانستان میں طالبان: صحافیوں کی دعوت، بغیر داڑھی اور ویزا اینٹری: طالبان کا افغانستان کیسا تھا؟

سنہ 1997 میں طالبان کے افغانستان پر قبضے کے ابتدائی دنوں کے دوران کیے جانے والے ایک سفر کی چند یاداشتیں جو اس وقت کے طالبان کے قوانین، خواتین پر پابندیوں، انسانی حقوق کی صورتحال اور برسوں سے جاری خانہ جنگی کے بعد کی صورتحال کے بارے میں یاد دلاتا ہے۔

Read more

بال عوام کی کورٹ میں ہے

چند ذہین، فہیم، عقیل اور ذہن رسا رکھنے والے نوجوانوں سے مکالمہ درپیش تھا۔ یہ نوجوان خواتین و حضرات جمہوری جذبے سے لتھڑے ہوئے تھے۔ ان کی گفتار میں انقلاب کی تپش، افکار کی گرمی اور انکار کی قوت موجود تھی۔ یہ نوجوان بے باک بھی تھے اور بے لوث بھی۔ ان کے لہجے میں توانائی بھی تھی اور طاقت بھی۔ یہ نوجوان فوری انقلاب کے مطالبے پر مصر تھے۔ جبر کی قوتوں کے خلاف جہاد ان کا مطمح نظر

Read more

بنت حوا کا نوحہ

خیر و شر کی چپقلش ازل سے جاری ہے اور جاری رہے گی، انسان زمین پرا اللہ تعالیٰ کا نائب ہے اور انسانوں میں بھی یہ جنگ ہمیشہ جاری رہتی ہے، انسان االلہ تعالیٰ کی ایک ایسی شاہکار تخلیق ہے جس میں االلہ نے خیر و شر کی یکساں خصوصیات رکھی ہیں اب انسان پر منحصر ہے کہ وہ کون سا راستہ اختیار کرتا ہے اگر وہ خیر کی راہ پر چلتے ہوئے عروج پائے تو سدرۃالمنتہیٰ سے بھی آگے

Read more

سعودی عرب: مسجد الحرام اور مسجد النبوی کے لیے پہلی بار اعلیٰ عہدوں پر خواتین تعینات

سعودی عرب میں قابل خواتین کو بااختیار بنانے کے مقصد کے تحت دو اعلی تعلیم یافتہ خواتین کو مسجد الحرام اور مسجد النبوی کے امور دیکھنے والی جنرل پریزیڈنسی میں اعلیٰ عہدوں پر تعینات کر دیا گیا ہے۔

سعودی عرب کی تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ کسی خاتوں کو ریاست کے سب سے اعلیٰ مذہبی ادارے کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہو۔

Read more

ٹوکیو اولپکس 2020: جذبے کی اعلی مثالوں سے لے کر ایک غیر متوقع منگنی تک، ٹوکیو اولمپکس کے سب سے متاثر کن لمحات

کووڈ 19 کے حفاظتی اقدامات کے باعث دو ہفتوں تک چلنے والے ان مقابلوں میں تماشائیوں کی کمی تو تھی ہی لیکن دلوں کو گرما دینے والے بہت سارے متاثر کن لمحات بھی تھے جس کا مطلب ہے کہ ان اولمپکس مقابلوں کو یاد رکھنے کی واحد وجہ کورونا وائرس کی پابندیاں ہی نہیں ہوں گی۔

Read more

ہرات: افغانستان کا پرامن سمجھا جانے والا شہر جہاں فوج اور طالبان میں لڑائی کے دوران ’ڈر اور خوف کا ماحول ہے‘

افغانستان میں طالبان جنگجوؤں اور افغان فوج کے درمیان لڑائی اب کئی بڑے شہروں کی سڑکوں تک پہنچ گئی ہے۔ ملک کے تیسرے سب سے بڑے شہر ہرات میں بھی حالات کچھ ایسے ہی ہیں۔

Read more

می لارڈ! یہ بچی چڑیل ہے

سترہویں صدی میں سپین کے ایک گاؤں یانکی میں ایک بارہ سال کی لڑکی اس وقت کی مذہبی عدالت انکویزن کورٹ میں پیش ہوئی۔ اس بچی کا نام اربیکا تھا۔ اس بارہ سال کی بچی نے اس عدالت میں یہ بیان دیا کہ ایک خاتون انہیں دوسری عورتوں کے ساتھ ایک خفیہ میٹنگ میں لے کر گئی۔ اور اس اجلاس میں ان سب عورتوں اور اس بچی کی ملاقات شیطان سے کرائی گئی۔ اس بچی کو اس شیطان کا حلیہ بھی بخوبی یاد تھا۔ اس نے بیان دیا کہ شیطان کے تین سینگ اور ایک دم بھی تھی۔

Read more

زندگی کا ٹوٹا ہوا پل (خط # 11)

محترم ڈاکٹر خالد سہیل! آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے مغربی خواتین کی معاشی خودمختاری اور لائف اسٹائل کے حوالے سے میری بھرپور رہنمائی فرمائی۔ سوشیالوجی کی اسٹوڈنٹ ہونے کے ناتے میں ’گلاس سیلنگ ”کے کونسپٹ سے واقف ہوں کہ کس طرح بظاہر دکھنے والی مرد و عورت کی مکمل برابری کے اندر بھی بہت سی رکاوٹیں اور استحصال کی چھپی قسمیں حائل ہوتی رہتی ہیں۔ غالباً مغربی خواتین کی ترقی و آزادی کا بھی یہی عالم ہے۔ بظاہر

Read more

ٹوکیو اولمپکس ختم: امریکہ کے سب سے زیادہ میڈلز، بائیڈن کا ایتھلیٹس کو خراج تحسین

ویب ڈیسک — سترہ روز تک جاری رہنے والے کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ ٹوکیو اولمپک گیمز امریکہ کی برتری کے ساتھ ختم ہو گئے۔ امریکہ نے مجموعی طور پر 39 طلائی تمغوں سمیت 113 میڈلز حاصل کیے جب کہ چین 88 میڈلز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔

Read more

وہ اولمپینز جنہوں نے ‘ناممکن’ کو ممکن کر دکھایا

کراچی — آپ نے میدانِ جنگ میں شہسواروں کے گرنے کا تو سنا ہی ہو گا۔ لیکن کسی کھیل میں کھلاڑی کے گرنے اور پھر اٹھ کر چیمپئن بننے کے بارے میں کم ہی سنا اور دیکھا ہو گا۔

رواں اولمپکس گیمز میں جب نیدرلینڈ کی ایتھلیٹ سیفان حسن 1500 میٹرز کی ہیٹس کے آغاز میں گریں تو شائقین کو ایسا لگا جیسے ان کی جیت اب ناممکن ہے لیکن پھر انہوں نے ریس جیت کر سب کو حیران کردیا۔

Read more

ایک خاتون کو وزارت عظمیٰ کی نشست دلانے والی قوم

کئی حلقے خواتین کی برابری اور مساوات میں یقین اور ان کے لیے یکساں حقوق و سہولتوں کے حامی ہونے کے باعث ان کے لیے الگ اداروں کے خلاف بھی ہیں، اور اسے عدم مساوات اور صنفی امتیاز سمجھتے ہیں، لیکن جس معاشرے میں نکاح کے وقت بیوی کے نام کے اعلان کے باوجود جب اگلے دن لوگ دوست احباب یا دفاتر و اداروں میں اس کا نام لینے سے گریز کرتے ”تمھاری بھابی“ یا ”تمھاری بہن“ کہیں، یا کسی اچھی کارکن کو یہ فرما کر کام کا موقع فراہم کرنے سے انکار کر دیں کہ، ”ارے وہ تو عورت ہے۔“ تو ایسے معاشرے کے لیے یہی بہتر ہے کہ وہاں خواتین کے لیے الگ انتظام کیا جائے۔ خواہ پھر کچھ لوگ صنفی برابری اور مساوات کے اس شدت سے ہی قائل کیوں نہ ہوں کہ ان سے خواتین و حضرات کے الگ ٹوائلٹس بھی برداشت نہ کیے جاتے ہوں۔

Read more

بلوچستان: ایسا دیس ہے میرا

پہلا منظر صوبے کے معروف سرکاری ہسپتال کا ہے جس کو کرونا وبا سے نمٹنے کے لیے مختص کیا گیا ہے۔ اتفاق سے میں اسی ہسپتال کے آئی سی یو میں ایک مریض کے ساتھ ہوں۔ تمام مریض آکسیجن کی کمی کا شکار ہیں اورتشویشناک حالت میں ہیں اور کچھ انتہائی نازک حالت میں۔ کچھ مریض اپنا آکسیجن لیول برابر کر کے واپس زندگی کی طرف لوٹ رہے ہیں اور کچھ ہمیشہ کے لیے یہ سنسار چھوڑ کہ جا رہے ہیں۔ غرض دکھ کی کیفیت یے اور ہر چہرہ مرجھایا ہوا ہے۔ کیا مریض کیا لواحقین سب ہی خوفزدہ ہیں کہ اگلی باری کس کی؟

Read more

انیتا غلام علی کی سالگرہ کے حوالے سے ایک تحریر

کراچی کے پرہجوم علاقے میں جہاں گاڑیوں کے ہارن، خوانچہ والوں کی پکار اور طوطے کی مدد سے قسمت کا حال بتانے والوں کے باعث کان پڑی آواز نہیں سنائی دیتی، بس اسٹاپ سے کچھ دور پہلے اسٹیل گرے رنگ کی گاڑی رکتی ہے۔ گاڑی چلانے والی خاتون کو پہچان کر آٹھ دس سال کا بچہ یوں بھاگ کر آتا ہے جیسے صرف اسی انتظار میں تھا۔ آنکھوں میں چمک، ہاتھ میں صفائی کا کپڑا لیے وہ جانفشانی سے گاڑی صاف کرتا ہے اور پھر فخر سے اپنی ننھی ہتھیلی پر اجرت وصول کرتا ہے۔ وہ کہتی ہیں ”ہم یہاں اس بچے کے لئے آتے ہیں۔ بہت محنتی ہے، کام بھی کرتا ہے اور پڑھ بھی رہا ہے۔“ میں برابر کی سیٹ پر بیٹھی ان کے لہجے میں ماں جیسی نرمی، مٹھاس اور گہرے درد کو شدت سے محسوس کرتی ہوں۔ یہ گداز دل رکھنے والی خاتون انیتا غلام علی ہیں اور یہ واقعہ تقریباً چوتھائی صدی ادھر کا ہے۔

Read more

انڈیا: سرکاری سکولوں میں پڑھانے والی اساتذہ کا ماہواری کے دوران تین دن کی چھٹی کا مطالبہ

اساتذہ کا کہنا ہے کہ انھیں ماہواری کے دوران ان علاقوں تک لمبا سفر کرنا پڑتا ہے جہاں پبلک ٹرانسپورٹ بھی نہیں جاتی اور سکولوں میں گندے بیت الخلا ہیں جو ناقابل استعمال ہیں اور یہ سب چیزیں ان کی تکلیف میں اضافہ کرتی ہیں۔ تاہم اس مطالبے پر تنقید کرنے والوں کا کہنا ہے کہ ماہواری کے دوران چھٹی مانگنا خود خواتین کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ کمپنیاں اس بہانے کو استعمال کرتے ہوئے کم سے کم خواتین کو ملازمت پر رکھیں گی۔

Read more

افغان مسئلہ: پاکستان اپنی اہمیت کھو رہا ہے

قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف یہ اعلان کرتے ہوئے امریکہ کا دس روزہ دورہ مکمل کرکے پاکستان روانہ ہوئے ہیں کہ امریکی حکام نے بات چیت میں کبھی بھی پاکستان میں اڈے حاصل کرنے کی بات نہیں کی۔ اس طرح اس ہنگامہ آرائی کا خود ہی ڈراپ سین کردیا جسے وزیر اعظم عمران خان کی سرکردگی میں تحریک انصاف کے منہ زور ترجمانوں نے پاکستان کی’ خود مختار خارجہ پالیسی‘ کی دلیل کے طور پر پیش کیا تھا۔ یعنی

Read more

منکر نکیر۔ ایک باغی کی ڈائری

عبید نے اپنی کتاب کا انتساب خود کو پہچاننے کی کوشش میں سرگرداں ہر انسان کے نام کیا ہے۔ اس کے بعد وہ کہتا ہے ”اگر کوئی شخص مجھے نہ جانے اور نہ پہچانے تو مجھے کوئی دکھ نہیں لیکن اگر میں خود کو نہ جان سکوں اور خود کو ہی نہ پہچان سکوں تو مجھے بہت افسوس ہو گا۔“

کچھ عرصہ پہلے سوشل میڈیا پر ایک ایرانی شاعرہ کی نظم کا ترجمہ وائرل ہوا تھا۔ عبید نے اپنی کتاب کا آغاز اسی نظم سے کیا ہے بقول اس کے ’سعودی عرب کے بارے میں سچی مگر اختلافی بات کرو تو قانون کی دفعہ 302 لگتی ہے، پاکستان پر بات کرو تو آرٹیکل 6 لگتا ہے۔ ایران کی بات کرو تو فوراً یزید سے مناسبت جوڑ دی جاتی ہے۔ مگر کیا کریں۔ جو لوگ مذہب میں حل ڈھونڈتے ہیں، ان کو جواب تو دینا ہی پڑتا ہے کیونکہ یہ ہمارے بچوں کے مستقبل کا معاملہ ہے۔

Read more

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی: طالبان اور افغان فورسز کے درمیان جھڑپوں میں پھنسے زخمیوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں کی مشکلات میں اضافہ

افغانستان کے تین اہم شہروں کو بچانے کے لیے افغان فورسز اور طالبان کے درمیان شدید لڑائی میں عام شہری پھنس گئے ہیں۔ قندھار اور لشکر گاہ میں ڈاکٹروں نے بی بی سی کو بتایا کہ انھیں لڑائی کا شکار ہونے والوں کی دیکھ بھال کرنے میں کتنی دشواریاں پیش آ رہی ہیں۔

Read more

جاپان: ٹرین میں خواتین پر ایک شخص کا خنجر سے حملہ، 10 زخمی

ویب ڈیسک — جاپان کی پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے ٹوکیو میں ایک ٹرین کے 10 مسافروں پر خنجر سے حملہ کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے.

پولیس نے واضح کیا ہے کہ ٹرین میں ہونے والے اس حملے کا ٹوکیو میں جاری کھیلوں کے عالمی مقابلوں ’اولمپکس‘ سے تعلق نہیں ہے۔

Read more

خیبر پختونخوا: بچوں سے جبری مشقت اور گھروں میں ملازمت کرانے پر پابندی عائد

پشاور — صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے 14 سال سے کم عمر بچوں سے جبری مشقت اور گھروں میں ملازمت کرانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

صوبائی اسمبلی کی طرف سے گھریلو سطح پر کام کرنے والے ملازمین کے حقوق، فرائض اور مشکلات کے حل کے لیے ‘خیبر پختونخوا ہوم بیسڈ ورکرز ویلفیئر اینڈ پروٹیکشن بل 2021’ کی منظوری دی ہے۔

Read more

افغانستان پر بھارت کی صدارت میں سیکیورٹی کونسل اجلاس؛ ’دہشت گردوں کی مدد کرنے والوں کو جواب دہ ٹھیرایا جائے‘

نئی دہلی — بھارت کی صدارت میں اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں افغانستان سے امریکہ کی فوج کے انخلا اور ملک کی مخدوش صورتِ حال پر غور کیا گیا۔

اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل مندوب ٹی ایس تری مورتی نے اپنے بیان میں کہا کہ پڑوسی ملک ہونے کی حیثیت سے افغانستان کی موجودہ صورتِ حال پر بھارت کو شدید تشویش ہے۔ افغانستان میں پر تشدد واقعات میں کمی کا کوئی اشارہ نہیں مل رہا ہے۔

Read more

پاکستان کی فوج و عدلیہ کے حوالے سے مبینہ تضحیک آمیز رویہ، دو سینئر صحافی گرفتار، پھر ضمانت پر رہا

اسلام آباد — پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے دو سینئر صحافیوں عامر میر اور عمران شفقت ​کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد انہیں گرفتار کر لیا بعد ازاں دونوں کو ضمانت پر رہا بھی کر دیا گیا۔

تحقیقاتی ادارے کا کہنا ہے کہ دونوں کے خلاف اعلیٰ عدالتوں، ججوں، پاکستان کی فوج اور خواتین سے متعلق تضحیک آمیز رویہ رکھنے پر دو مختلف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

Read more

جب ”بابا“ کے ہاتھوں ”بے بی“ کی حکومت برطرف ہوئی

ذکر ہے 6 اگست 1990 ء کی ایک حبس زدہ سہ پہر کا، اسلام آباد میں ظاہری طور پر تو سب کچھ معمول کے مطابق لگ رہا تھا لیکن اسی شہر خوباں کی خاموش فضا سمے کی رینگتی ساعتوں کو کچھ انہونی کا مژدہ سنا رہی تھی، ساڑھے تین بجے سہ پہر دارالحکومت کے کچھ علاقوں سے فوج کے دس، بارہ ٹرک گزرتے دکھائی دیے جن کے آگے ایک جیپ رواں دواں تھی، جیپ اور ٹرکوں میں سوار فوجیوں نے اپنی مشین گنوں کو الرٹ انداز میں اٹھا رکھا تھا اور ان کی انگلیاں ٹریگر پر تھیں، یہ قافلہ ایف 8 سے ہوتا ہوا بلیو ایریا کے اس میدان میں رک گیا جہاں کچھ عرصہ قبل قومی صنعتی نمائش منعقد ہوئی تھی، سوا چار بجے یہاں سے فوجی دستوں کو طے شدہ ٹھکانوں پر تیزی سے پہنچنے کا حکم ملا۔

Read more

عوامی عدالت میں ریجنل پولیس افسر توجہ حاصل کرنے میں کیوں ناکام رہے؟

قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط و استحقاق کا 27 واں اجلاس 27 جولائی 2021 ء کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں طلب کیا گیا تھا۔ کمیٹی کا اجلاس چیرمین رانا محمد قاسم کی صدارت میں ہو رہا تھا۔ کمیٹی اجلاس میں ارکان قومی اسمبلی کا استحقاق مجروح کرنے پر طلب کیے گئے اعلی حکام پہنچ چکے تھے، کمیٹی ہال بھر چکا تھا، نوبت یہاں تک پہنچ چکی تھی کہ کرسیاں کم پڑنے کی وجہ سے کافی سارے حکام، ان کے ساتھ آنے والے چھوٹے افسران اور صحافی کھڑے تھے۔

Read more

میاں کلچر کی نئی علمبردار: صدف کنول

کچھ عرصہ قبل معروف موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ نے ایک انٹرویو میں اس بات کا شکوہ کیا تھا کہ ہمارے سماج میں اچھی اور مثالی بیوی بننا نہیں سکھایا جاتا۔ جس کی وجہ سے ہمیں بہت سے سماجی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ مشہور ماڈل صدف کنول نے شاہ صاحب کی اس بات کو کافی سنجیدہ لیا ہے۔ اور یہ ثابت کر دیا کہ شاہ صاحب جو بات کر رہے تھے اس کو عملی جامہ کیسے پہنایا جاسکتا ہے؟ انہوں نے گزشتہ دنوں اپنے شوہر کے ساتھ ایک انٹرویو میں اس بات کا انکشاف کیا کہ وہ ایک مثالی بیوی ہیں۔

Read more

ماہرہ خان کی فلم ’پرنس چارمنگ‘: سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کی اداکاری کی دھوم لیکن فلم کے موضوع پر رائے منقسم

اگر سوشل میڈیا پر اس فلم پر جاری بحث پر نظر دوڑائی جائے تو ایک بات تو صاف ظاہر ہے کہ اس فلم میں ماہرہ خان کی اداکاری پر شاید ہی کسی نے سوال اٹھایا ہو تاہم اس فلم کے موضوع کے حوالے سے لوگوں کی رائے کسی حد تک منقسم نظر آتی ہے۔

Read more

کیا کراچی سیاسی لاوارث ہے؟

پاکستان کے سب سے بڑے بندر گاہ والے شہر کراچی کی اپنی ایک شناخت رہی ہے، کراچی، فوجی آمر جنرل ضیا الحق کے زمانے تک ایک پڑھا لکھا، جدید اور ماڈرن شہر مانا جاتا تھا جو پاکستان کے دوسرے بڑے شہروں سے قطعی مختلف تھا، یہاں برازیل کے ریوڈی جنرو یا انڈیا کے ممبئی کی طرح جدید فیشن، اعلی تعلیمی ادارے، میڈیا ہاؤسز، صنعتیں، ساحل، روشنیوں کا سیلاب، اسپورٹس۔ غرض جدید شہروں والا ایک شاندار ماحول ہوا کرتا تھا۔ اور جیسا کہ ساحلی شہروں میں ہوتا ہے، کراچی کی صنعتی ترقی سارے ملک سے لوگوں کو اپنی جانب کھنچنے لگی

Read more

نون کا مقدمہ

نون میرا ایک دوست ہے۔
”ن“ ندیم، ناصر، نوید یا نذیر آپ کوئی بھی نام تجویز کر سکتے ہیں۔

”ن“ کو غصہ آیا ہوا تھا۔ مملکت خداداد پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قائد اعظم کے دیو قامت پورٹریٹ کے سامنے فوٹو شوٹ کیا گیا اور میڈیا ایسے خاموش ہے جیسے اس کو سانپ سونگھ گیا ہو۔

Read more

امریکہ میں ووٹ کے حق کا قانون: 56 سال بعد بھی خدشات برقرار

ویب ڈیسک — امریکہ میں ووٹنگ رائٹس ایکٹ یا حقِ راہے دہی کے قانون پر اس وقت کے صدر لنڈن بی جونسن نے 6 اگست 1965 کو دستخط کیے تھے۔ اگرچہ یہ قانون نافذ ہوئے 56 برس گزر چکے ہیں لیکن آج بھی یہ امریکہ کی سیاست میں ایک اہم موضوع ہے۔

اس قانون کو شہری حقوق سے متعلق امریکی کانگریس سے منظور ہونے والی کامیاب ترین قانون سازی قرار دیا جاتا ہے۔ اس قانون کی منظوری کے چند ماہ بعد ہی حقِ رائے دہی سے محروم لاکھوں سیاہ فام امریکیوں کے ووٹ رجسٹرڈ ہوگئے تھے۔

Read more