براڈ شیٹ، جھوٹ اور لالچ
لاہور کی گلیوں میں اس حوالے سے جو زبان استعمال کی جاتی ہے اسے فیملی کے لئے تیار ہوئے اخبار میں دہرایا نہیں جا سکتا۔ جو محاورہ ہے اس کے دو کردار ہیں۔ لالچی اور جھوٹا۔ اور دعویٰ ہے کہ لالچی ہمیشہ جھوٹے کے ہاتھوں ذلیل و رسوا ہوتا ہے۔ ان دنوں ہمارے روایتی اور سوشل میڈیا میں جس غیرملکی کمپنی کے چرچے ہیں اس کا سربراہ یا CEOایرانی نژاد ہے۔ ایران سے ہم نے محبوب کو محبوب پکارنے کے
Read more






































































