افتادگان خاک کی بے چادری اور ظواہر کی پردہ داری

واقعات کے بہاﺅ نے اچانک تھپیڑوں کی سی تندی اختیار کر لی ہے۔ جن معاملات کو سیاسی جوڑ توڑ اور ذرائع ابلاغ پر نادیدہ اختیار کی مدد سے پوشیدہ رکھا گیا تھا، وہ اب تاریخ کے ناگزیر سفر میں جگہ جگہ سے سر نکال رہے ہیں۔ کچھ حالیہ واقعات پر، بغیر کسی موضوعی تبصرے کے، ایک نظر ڈال لیجیے۔ 14 جولائی کو بالائی کوہستان کے علاقے داسو میں چینی انجنیئروں کو زیر تعمیر ڈیم پر لے جانے والی بس اچانک

Read more

طالبان رہنماؤں اور ان کے ہمنواؤں سے چند سوالات

خدا سے دعا ہے کہ بڑی عید کے اس بابرکت دن کی طفیل آپ افغانستان اور پختونوں کے بچوں، بوڑھوں اور جوانوں کو بموں اور راکٹوں سے اڑانے کی بجائے فوری جنگ بندی کا اعلان کریں گے، افغانستان کی منتخب حکومت کے خلاف مسلح کارروائیوں سے باز آئیں گے اور خدا کی سرزمین پر خدا کے بندوں اور افغان و پختون مسلمانوں کا خون نہیں بہائیں گے۔ خدا کرے امن کے لئے قندھار کی اس ماں کی دلی آرزو پوری

Read more

عید کی خوشیوں کے متلاشی بچے

کل عید ہے، عید الاضحٰی۔ اسے بڑی عید بھی کہا جاتا ہے۔ یہ حضرت ابراہیم کی اس قربانی کی یاد دلاتی ہے جب وہ حضرت اسماعیل کو خواب کے مطابق قربان کرنے لے گئے مگر ان کی جگہ دنبہ قربان ہو گیا۔ دنیا بھر میں مسلمان اس دن قربانی کر کے سنت ابراہیمی کی تکمیل کرتے ہیں۔ عید کا دن میل ملاپ کا دن ہوتا ہے۔ لوگ ایک دوسرے کے ہاں عید ملنے آتے جاتے ہیں۔ خوشیاں مناتے ہیں۔ شہروں

Read more

امریکی افواج کے انخلا کے بعد افغانستان میں زندگی کیسی ہو گی؟ اعداد و شمار کیا بتاتے ہیں؟

افغانستان میں جاری جنگ کے 20 سال گزرنے کے بعد امریکی اور نیٹو افواج اب ملک چھوڑ رہی ہیں لیکن دو دہائی سے جاری اس جنگ نے افغانستان کو کتنا بدل دیا ہے اور امریکی افواج کے مکمل انخلا کے بعد مستقبل میں یہاں کیا ہو گا، اس بارے میں ہم نے چند سوالات کے جوابات ڈھونڈنے کی کوشش کی ہے۔

Read more

میناروں کا کون سا مذہب ہوتا ہے؟

29 اور 30 دسمبر 2020 کی درمیانی رات کو رات کے اندھیرے میں پولیس نے شاہ مسکین میں احمدیوں کی عبادت گاہ کا مینارہ منہدم کر دیا۔ نہ یہ وضاحت ضروری سمجھی گئی کہ اس مینارے سے کس قانون کی طبع نازک کو صدمہ پہنچ رہا ہے اور نہ ہی کسی عدالت کی طرف رجوع کرنے کی زحمت کی گئی۔

8 جنوری 2021 کو ضلع ننکانہ میں ہی کوٹ دیالداس کے مقام پر احمدیوں کی عبادت گاہ میں نہ صرف مینارے بلکہ محرابیں بھی دریافت ہو گئیں۔ یعنی یک نہ شد دو شد۔ اس پر مقامی پولیس نے اس گاؤں کے احمدیوں کو فون کیا کہ آپ کی عبادت گاہ میں میناروں اور محرابوں کی موجودگی کی تشویشناک اطلاعات موصول ہوئی ہیں اس لئے پولیس سٹیشن میں حاضر ہو کر وضاحت پیش کریں۔

Read more

انقلابی راہنما سینگار نوناری کا جبری اغوا، ریاستی بیانیہ اور بے بس عدالتیں

چند ہفتوں بعد ہمارے وطن عزیز کو ایک آزاد مملکت کے طور پر وجود میں آئے 74 برس ہو جائیں گے۔ نوآبادیاتی نظام سے آزادی حاصل کرنے والے ممالک کا بغور جائزہ لیں تو حیرت ہوتی ہے کہ ہم نے ان 74 برسوں میں اپنے عوام کو کیا دیا؟ ان کے جان و مال اور عزت و آبرو کو کس حد تک یقینی بنایا؟ ان کی تعلیم، صحت اور روزگار کا کس قدر بندوبست کیا ہے؟ ان کے آئینی و جمہوری حقوق کو کس حد تک یقینی بنایا؟ یہی وہ بنیادی انسانی حقوق ہیں، جن کے تحفظ کے لیے ریاست قائم کی جاتی ہے۔

Read more

نواز شریف اور غلام اسحاق خان کی سیاسی محاذ آرائی: ’میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا‘ سے استعفے تک

نوازشریف کی مشکل اس وقت شروع ہوئی جب آٹھ جنوری 1993 کو حرکت قلب بند ہوجانے سے جنرل آصف نواز جنجوعہ کی وفات ہو گئی۔

Read more

فضل ربی راہی کی کتاب: ”اور سوات جلتا رہا“

”سوات بھر میں جن خودکش حملوں کے چرچے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں آتے رہے، مقامی لوگوں کے مطابق ان میں زیادہ تر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے تھے۔ بلکہ یہ ڈس انفارمیشن کا حصہ تھے تاکہ جنرل (ر) پرویز مشرف کی غیر آئینی، غیر قانونی اور غیر اخلاقی حکومت کو سہارا دیا جاسکے اور اس کے ذریعے امریکہ اور یورپی ممالک کی اندھی حمایت حاصل کی جاسکے۔“ ”اے این پی کی صوبائی حکومت بار بار اس عزم کا اظہار کرتی

Read more

شعبہ تعلیم پر رحم کریں!

آئین پاکستان کا آرٹیکل 25۔ A ریاست کو پابند کرتا ہے کہ وہ پانچ سے سولہ برس کی عمر کے تمام بچوں کو مفت اور لازمی تعلیم مہیا کرے۔ اٹھارہویں ترمیم کو منظور ہوئے گیارہ برس بیت چکے ہیں۔ تاہم ابھی تک صوبے اس آرٹیکل پر عملدرآمد کو یقینی نہیں بنا سکے۔ اس وقت کم وبیش تین کروڑ بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔ فکرمندی کی بات یہ ہے کہ ہمیں ان بچوں کی کوئی فکر نہیں۔ کرونا سے جنم لینے

Read more

گلگت بلتستان اور انڈین جموں و کشمیر میں سٹیٹ سبجیکٹ رول کی معطلی کے نقصانات.

مہاراجہ ہری سنگھ نے ریاست جموں وکشمیر کے باشندوں کے حقوق کی تحفظ کے لیے جو قانون وضع کیا تھا اسے SSR یعنی سٹیٹ سبجیکٹ رول کہا جاتا ہے- اس قانون کے تحت غیر ریاستی باشندوں کو ریاست جموں وکشمیر میں زمین خریدنے اور مستقل آبادکاری کرنے کی اجازت نہیں ہے ۔  مہاراجہ بہادر نے بذریعہ لیڑ نمبر 2354 بتاریخ 31 جنوری 1927 کو سٹیٹ سبجیکٹ رول منظور کیا جس سے عوام الناس کی اطلاع کے لئے ریاست جموں و

Read more

جب مریم علم اٹھائے گی

انسان کی زندگی میں نشیب و فراز آتے رہتے ہیں۔ انسان کے پاس ان سے نمٹنے کے لیے دو ہی طریقے ہوتے ہیں یا تو صبر کا دامن تھاما جائے اور آنے والی مشکل کو پروردگار کی طرف سے آزمائش سمجھی جائے یا پھر شور شرابا اور واویلا کرکے اپنا تماشا بھی بنایا جائے اور پروردگار کی نافرمانی جیسا گناہ بھی کیا جائے۔ جو انسان حالات کا مقابلہ کرکے ۔ مشکلات کے بھنور میں پھنسی اپنی کشتی کو کسی سرے لگا

Read more

اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے انسانی حقوق کے کارکنوں اور صحافیوں کے فون ہیک کرنے کا انکشاف

ویب ڈیسک — دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کا سراغ لگانے کے لیے بنائے گئے اسرائیلی سپائی ویئر (سافٹ ویئر) کے ذریعے دنیا کے کئی ممالک میں انسانی حقوق کے کارکنوں، صحافیوں اور تاجروں کے اسمارٹ فونز ہیک کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

اسرائیلی کمپنی نے پیگاسس نامی جاسوسی سافٹ ویئر کے استعمال کا لائسنس دنیا کے کئی ممالک کی حکومتوں کو دے رکھا تھا۔

Read more

کیا افغانستان کی قسمت میں جنگ ہی لکھی ہے؟

افغانستان ایک میدان جنگ ہے اور اس میں صدیوں سے جنگ جاری ہے۔ عرصہ قدیم سے افغانستان حملہ آوروں کی گزر گاہ رہا ہے اور یہ سر زمین بغاوتوں، خانہ جنگیوں اور خونریزوں کی آماجگاہ بنی رہی اور سلسلہ ختم ہونے میں نہیں آ رہا۔ افغانستان چاروں طرف سے خشکی سے گھرا زمین بند ملک ہے۔ زیادہ تر پہاڑی علاقہ ہے اس کے شمال مشرق سے جنوب مغرب تک کوہ ہندوکش کا خوفناک پہاڑی سلسلہ پھیلا ہوا ہے۔ کابل سے

Read more

عوام شوکت خانم ہسپتال کے علاوہ بھی توجہ دیں (2)

اگر ملک کے لئے 1994 کا ہاکی ورلڈ کپ جیتنے والے نوید عالم کے خاندان سے بھی اس قومی ہیرو کے علاج کے لئے شوکت خانم ہسپتال کی طرف سے ساڑھے چار ملین روپے مانگے جاتے ہیں اور نوید عالم کی نوجوان بیٹی بے بس آنسووں کے ساتھ اپنے والد کی زندگی بچانے کے لئے عام لوگوں کے سامنے جھولی پھیلا کر چندے کی اپیل کرتی ہے اور اس دوران یہ قومی ہیرو سسک سسک کر جان دے دیتا ہے

Read more

تاریخ کے فیصلوں کا وقت‎‎

پاکستان کے سیاسی معاملات، ملک کے قیام سے آج تک اس قدر جمود کا شکار ہیں کہ ایک ہی مسئلے یا موضوع پر کوئی کہاں تک لکھے یا بولے۔ سردار کے کیلے والا لطیفہ بنا ہی ہمارے لیے تھا جو ایک دن راستے پر پڑے کیلے کے چھلکے پر پاؤں رکھ کے پھسل گیا اور دوسرے دن وہیں کیلے کا چھلکا دیکھ کر بولا کہ اوہ ہو آج پھر گرنا پڑے گا۔ وہی مسئلہ کہ حکومت کون کرے گا؟ کیسے

Read more

پاکستان اور ناروے میں تعلقات

ناروے اور پاکستان کی دوستی خواہ سمندر سے گہری, ہمالیہ سے اونچی یا شہد سے میٹھی نہ ہو لیکن یہ مستحکم ضرور ہے. اس کی بنیاد دو طرفہ احترام اور اعتماد پر ہے. ناروے نے پاکستان کو 1947 میں ہی آزاد ملک تسلیم کر لیا تھا. پہلے ناروے کا باقاعدہ سفارت خانہ نہیں تھا. ایک اعزازی قونصلیٹ کراچی میں تھا. 1976 میں ایک سفارت خانہ اسلام آباد میں کھولا گیا. کراچی اور لاہور میں اعزازی قونصلیٹ بھی ہیں. دونوں ملک ہر لحاظ

Read more

کشمیری انتخابات میں گالم گلوچ کی اہمیت

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں یہ نظیر اب مستحکم ہو چلی ہےکہ جو جماعت اسلام آباد میں برسرِ اقتدار ہو گی وہی کشمیر میں بھی حکومت بنائے گی۔

Read more

اقلیتوں کا پاکستان

”آپ آزاد ہیں اپنی مسجدوں میں جانے کے لئے اپنے مندروں اپنے کلیساؤں میں جانے کے لئے۔“ یہ قائد اعظم کے الفاظ ہیں جو انہوں نے قیام پاکستان کے وقت ارشاد فرمائے۔ نہ صرف ایک دفعہ بلکہ متعدد بار انہوں نے اقلیتوں کے حقوق پر زور دیا اور ریاست کو اس چیز کے تحفظ کا ذمے دار ٹھہرایا۔ یعنی یہ بات قیام پاکستان سے پہلے ہی روزے روشن کی طرح عیاں تھی کہ اس پاک سر زمین پر دین اسلام

Read more

جنوبی ایشیا کی سلامتی اور جمہوری افغانستان

افغانستان تیزی سے بدل رہا ہے اور جو کچھ سامنے آ رہا ہے وہ حیرت انگیز ہی نہیں گہری تشویش و خوف کا باعث بن رہا ہے پاکستان اور افغانستان میں عوامی سطح پر ہی نہیں ہر حوالے سے تشویش کی لہر خوفناک حد تک بڑھ رہی ہے، حیرت انگیز نقطہ پاکستانی ذرائع ابلاغ کی عاقبت نا اندیش فکر اور خیال آرائی ہے۔ امریکی افواج کے پرا من انخلاء کے لئے دوحہ معاہدے میں طے پائے شیڈول میں رد و

Read more

خواجہ آصف کا حقیقت پسندانہ تجزیہ

یہ بات کافی حد تک بجا ہے کہ ہماری سیاست اور جمہوریت میں سیاست دانوں اور سیاسی جماعتوں سمیت طاقت کے اہم مراکز نے ماضی کی غلطیوں سے بہت کم سیکھا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ہم بطور قوم، معاشرہ یا ریاست آگے بڑھنے کی بجائے پیچھے کی طرف جا رہے ہیں اور خاص طور پر ہمارا ادارہ جاتی نظام اپنی اہمیت کھو بیٹھا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ یہاں تمام فریقین اپنی اپنی داخلی غلطیوں کو تسلیم کرنے

Read more

کیا بھٹو غدار تھا؟

بھٹو غدار تھا میں نے بھی یہ سمجھا تھا۔ جب میں 10 سالہ ضیاء دور کے باقیات لکھاریوں اور صحافیوں کی تحریریں، ڈائجسٹ اور رسالے پڑھا کرتی تھی۔ اس وقت میں چھوٹی تھی۔ شعور نہیں رکھتی تھی اس طرح کی تحریریں پڑھ کر میں بھی برین واش ہوجاتی تھی بلکہ کافی بڑی عمر تک یہ سمجھتی رہی بھٹو قوم کا غدار اور لادین شخص ہیں۔ وہ شہید نہیں ہو سکتا ہے۔ لیکن جب میں شعور کی منزل کو پہنچی تو

Read more

گھریلو تشدد، معاشرتی پاور شو سے تشدد تک

پچھلے ہفتے عثمان مرزا کا تشدد کا واقعہ سامنے آیا۔ اور اسے قبل گھریلو تشدد کے حوالے سے آئین سازی پہ بات ہو رہی ہے۔ گھریلو جسمانی تشدد جس کو تشدد سمجھا ہی نہیں جاتا۔ بلکہ لطیفوں تک میں اس کو مرد کی محبت کا انداز کہا جاتا ہے۔ گھریلو ذہنی تشدد اس کے الگ کہانی ہے۔ ابھی صرف جسمانی تشدد کی بات کر رہے ہیں تو میری جان ہم اس کی آئین سازی کیوں نہیں چاہتے۔ بہت سے سو کالڈ مفکرین کی جاہلانہ رائے پڑھ کر ہمیں اندازہ ہوا کہ تم درست کہتی ہو عورت کے حقوق کی زبانی کلامی بات کرنا اور اس پہ عمل کرنا یکسر مختلف ہے۔

مردوں کی ایک بڑی تعداد نہیں چاہتی کہ جسمانی تشدد کا کوئی قانون بنے۔ عورت اور بچوں کو تحفظ ملے۔ جب بات عمل کرنے کی آتی ہے تو نعرے لگانے والے بھاگ جاتے ہیں۔ اور سب سے افسوس ناک دلیل جو کسی دانشور نے لکھی ہوئی تھی۔ کہ یہ قانون نہیں بننا چاہیے۔ کیونکہ گھر کی عورتوں اور بچوں کو مارنے سے مرد کا کیتھارسس ہو تا ہے۔ اگر یہ کیتھارسس نہیں ہو گا تو معاشرے میں بگاڑ پیدا ہو گا۔

Read more

کشمیر کا تنازع، حقائق کی روشنی میں قسط۔ 6

میرا جرم ہے میری ساد۔گی۔ یا پھر خطا کوئی اور ہے ریاست جموں و کشمیر میں سیاست کے دو دھارے نیشنل کانفرنس اور مسلم کانفرنس کی شکل میں، مخالف سمت میں بہ نکلے تھے۔ وہی سیاسی راہنما جو پہلے ایک مشترکہ محاذ پر متحد کھڑے نظر آتے تھے، اب ایک دوسرے کے مقابل آ کھڑے ہوئے تھے۔ وہ توانائی جو ریاستی مسلمانوں کے حقوق کے حصول پر استعمال ہونی چاہیے تھی، ایک دوسرے سے کھینچا تانی پر صرف ہونے لگی۔

Read more

کیا شہید ذو الفقار علی بھٹو ایک غدار تھا؟

وفاقی حکومت کے ایک وزیر نے کشمیر کی الیکشن مہم میں ایک جلسہ میں خطاب کرتے ہوئے بھٹو صاحب کو غدار کا لقب دیا۔ بالکل بھی حیرت نہیں ہوئی کیونکہ وفاقی حکومت نے تو اب کھلے لفظوں میں بھٹو کو غدار کہا ہے جبکہ 42 سال پہلے بھٹو کو غدار کا لقب دیے بغیر ملک پاکستان کی ملٹری حکومت نے بھٹو کو پھانسی دے کر غدار ہونے کا عملی جامہ پہنایا تھا۔

تاریخ کے جھروکے میں جھانکنے سے بھٹو صاحب کے غدار ہونے کے بہت سارے واقعات ملتے ہیں۔

Read more

انڈیا: کتنے بچے پیدا کرنے ہیں؟ فیصلہ حکومت کا ہوگا یا عورت کا

یہ پہلا موقع نہیں جب آبادی پر قابو پانے کے لیے انڈیا میں انعام اور سزا کی پالیسی اپنائی گئی ہو یعنی حکومت خاندان چھوٹا رکھنے پر انعام دے گی جبکہ زیادہ بچے پیدا کرنے والے خاندانوں کو سرکاری پالیسیوں سے محروم رکھا جائے گا۔

Read more

افغانستان کی بادشاہت سے جمہوریت بننے کی کہانی

افغانستان اُس جمہوریت سے دور ہوتا نظر آ رہا ہے جس کی بنیاد آج سے ٹھیک 49 برس قبل محمد داؤد خان نے افغانستان کے آخری بادشاہ اور اپنے چچازاد بھائی محمد ظاہر شاہ کو تخت سے محروم کر کے رکھی تھی۔

Read more

اب کتاب میں بھی ملالہ

ھم سادہ دل والوں کا خون جلانے کو یہی بہت کافی ہے کہ وقفے وقفے سے ملالہ کسی میگزین یا ٹی وی پہ نظر آئے اور زمانے بھر کی توجہ حاصل کر لے۔ آخر اس لڑکی میں ایسا کیا ہے کہ لاکھوں ستارے گمنام رہ جاتے ہیں اور یہ ایک کے بعد دوسری منزل عبور کرتی چلی جاتی ہے؟ ملالہ کے پیچھے سرگرم لابی کی تازہ واردات نے تو ہمارے دل کے ساتھ روح کو بھی پھونک ڈالا۔ آؤ دیکھا نہ تاؤ، سیدھا اس کی تصویر سکول کی کتاب میں چھاپ دی، جہاں کم سن بچے اس کے شر سے ہر گز محفوظ نہ رہ سکیں۔ بھلا ہو ان کا جنھوں نے اس فتنے کا تدارک کرنے کی ٹھانی، وہ تمام کتابیں قبضے میں لینا شروع کیں اور ہمارے معصوم بچوں کو فتنے سے بچا لیا۔

Read more

طالبان ماڈل۔۔

سویت یونین کے خلاف مجاہدین نے طویل جنگ لڑی اور اس کی شکست اور انخلاء کے بعد اپنی کوتاہیوں، حلیفوں کی دغا بازیوں اور دشمنوں کی ریشہ دوانیوں کی سبب کسی باہمی اتحاد و اتفاق اور قومی حکومت کی تشکیل کی بجائے طاقت کے ذریعے تخت کابل کی حصول میں جت کر باہم دست و گریبان ہو گئے اور ان ہی میں سے ایک اور جتھہ نمودار ہوا اور قوت پکڑی یعنی میدان جنگ ہی میں ایک اور دھڑے کا اضافہ ہوا جسے مکمل سپورٹ پڑوسی ممالک اور دشمنوں تک نے فراہم کی اور تخت کابل پہ بٹھایا۔

Read more

بچہ بچہ کٹ مرے گا، ایک نیا طوفان

ایک زمانہ تھا جب پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے انتخابات کا سب سے اہم ترین موضوع بھارتی زیر انتظام کشمیر کی آزادی ہوا کرتا تھا۔ سیاسی جماعتیں سرحد پار کے کشمیر کو بھارت سے آزادی دلانے کے وعدے کیا کرتی تھیں۔

آج وہ زمانہ ہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں اور ان کے لیڈروں کی تقاریر سن کر یہ گمان ہوتا ہے کہ جیسے بھارت کے زیر انتظام کشمیر کو نئی دہلی کے ہاتھوں فروخت کر دیا گیا ہے اور انتخابات کے بعد پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کا ریاستی تشخص ختم کر کے اسے پاکستان کا ایک صوبہ بنا دیا جائے گا اور یوں مسئلہ کشمیر کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے تاریخ کے اوراق میں گم کر دیا جائے گا۔

Read more

بھارتی کشمیر میں عید پر جانوروں کی قربانی کی اجازت دینے یا نہ دینے کا معاملہ ہے کیا؟

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے ایک اعلیٰ سرکاری افسر کی طرف سے دو انتظامی عہدیداروں اور پولیس حکام کو لکھے گئے ایک خط نے اس مسلم اکثریتی ریاست میں ایک نیا سیاسی ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔

جموں و کشمیر، جہاں 5 اگست 2019ء کے بعد براہِ راست بھارت کا انتظامی کنٹرول ہے، محکمہ حیوانات اور ماہی گیری کے ڈائرکٹر پلاننگ جی ایل شرما نے 15 جولائی کو جموں اور وادی کشمیر خطوں کے ڈویژنل کمشنروں یا انتظامی عہدیداروں اور پولیس سربراہوں کو ایک خط لکھ کر تاکید کی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ عید الاضحیٰ کے موقعے پر گائے، بچھڑوں، اونٹ اور دوسرے جانوروں کو غیر قانونی طور پر ذبح نہ کیا جائے۔

Read more

مولانا ضروری ہیں اور ان کی ضرورت پڑے گی

شاید وقت قریب ہے جب سب ہی مولانا فضل الرحمن کی طرف مڑ کر دیکھیں گے۔ آج کل کونوں کھدروں سے داڑھیاں لہراتے ( ضروری نہیں کہ ان سب کی داڑھی ہی ہو ) لوگ نکل نکل کر ہم جیت گئے ہیں گاتے اور اپنے ہی دوستوں پیاروں ہم وطنوں کو تقریباً دھمکاتے اور خود پر اتراتے دکھائی دیتے ہیں۔

پتہ نہیں کس نے افغانستان میں امریکی جنگ کا نام فار ایور وار (ہمیشہ کی جنگ) رکھا۔ امریکی میڈیا نے جب اس نام کو دہرانا شروع کیا تو اسی سے پھر عقل آئی ہو گی۔ امریکہ افغانستان سے نکل گیا۔ یہ نہ کوئی فتح ہے نہ شکست۔ امریکی اس نہ ختم ہونے والی جنگ کو جاری رکھنا چاہتے تو بیٹھے رہتے۔ جو اب ہوا ہے ایسی سی فتح کے لیے ایک آدھ اور افغان نسل کام آ جاتی۔

افغان جنگ کے چکر میں کچھ کم زیادہ ستر ہزار بندہ تو ہم نے بھی مروا لیا۔

Read more

صدر ممنون حسین کے دوست نہ بدلے

سابق صدر مملکت ممنون حسین نے بھی الوداعی سیٹی بجا دی۔ یہ 2003 کا ذکر ہے میں ایک ٹی وی پروگرام میں شرکت کی غرض سے موجود تھا منون حسین اور پروفیسر غفور احمد مرحوم سے سے ٹی وی پروگرام کے دوران تعارف ہوا جو پھر ان دونوں بزرگوں سے ان کے آخری وقت تک محبت و شفقت کی صورت میں برقرار رہا۔ یہ مشرف کی آمریت کے جوان دن تھے اور کراچی میں ممنون حسین جمہوری جدوجہد کی ایک آواز کے طور پر متحرک تھے۔ ان کے ساتھ اس جدوجہد میں ہمہ وقت خواجہ طارق لیاقت آرائیں منور رضا اور ناصر الدین محمود شانہ بشانہ رہتے۔

جب بھی سفارت کار کراچی میں کسی سے ملاقات کئی مجھ سے خواہش کا اظہار کرتے جو معاملہ فہم بھی ہو تو سب سے پہلے جس کا نام منہ سے نکلتا وہ ممنون حسین ہی ہوتے۔ گورنر کے عہدے تک پہنچنے والے شخص پر اس کی مخالف ترین حکومت ایک ڈھیلی بدعنوانی تو دور کی بات کسی شناسا کے لیے کوئی میرٹ سے ہٹ کر سفارش تک کا الزام عائد نہیں کر سکی تھی اور بات بھی بہت کمال دلیل سے کرتے۔ یہ دونوں وصف سفارت کاروں کے لیے بہت اثر انگیز ثابت ہوتے۔

Read more

ممنون حسین: ‘پاکستان کے وہ صدر جو ٹشو پیپر کا بھی حساب رکھتے تھے’

کراچی — جنوری 2020 میں ایڈیٹر نے جب مجھے پاکستان کے سابق صدر ممنون حسین کے انٹرویو کے لیے کہا تو میں وقتی طور پر کچھ پریشان ہوا کہ ان سے وقت کیسے لیا جائے۔ کیوں کہ تجربہ یہ رہا ہے کہ مختلف حاضر اور سابقہ حکومتی شخصیات سے ملاقات اور انہیں انٹرویو کے لیے راضی کرنا اکثر مشکل ہوتا ہے۔

Read more

بھارتی سپریم کورٹ کی بغاوت کے قانون پر تنقید، حکومت کو نوٹس جاری

نئی دہلی — بھارت کی سپریم کورٹ نے ملک سے غداری کے قانون پر تنقید کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کر کے استفسار کیا ہے کہ کیا آزادی کے 75 برس بعد بھی اس قانون کی ضرورت ہے؟

Read more

نیب کا خاتمہ ضروری ہے

حکومت اور نیب کی نیت پر پہلے ہی کسی کو اعتبار نہیں تھا لیکن گزشتہ دنوں عدلیہ کی جانب سے سامنے آئے فیصلوں نے ملک میں جاری احتساب کی بالکل ہی قلعی کھول دی ہے۔ خواجہ آصف، احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی کی ضمانتوں کے فیصلے میں اعلی عدالتیں واضح طور پر کہہ چکی کہ ان کیسز میں قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ اس سے قبل گزشتہ سال سپریم کورٹ نے نون لیگ کے

Read more

جناح صاحب صوبائی خودمختاری کے سب سے بڑے علمبردار تھے؟

بدقسمتی سے پاکستان میں صوبائی خودمختاری اور قومیتوں کے تحفظ کے مطالبے کو ہمیشہ سے غداری سے تعبیر کیا جاتا رہا ہے مگر غداری کے فتوے بانٹنے والے یہ حقیقت بھول جاتے ہیں کہ تقسیم ہند سے پہلے جناح صاحب خود صوبائی خودمختاری کے سب سے بڑے علمبردار تھے۔ صوبائی خودمختاری مسلم لیگ کے بنیادی مطالبوں میں سے تھا۔ 1919 کے مانٹیگو چیمسفورڈ اصلاحات سے لے کر کیبنٹ مشن پلان 1946 کی منظوری تک مسلم لیگ اور جناح صاحب نے

Read more

مجھے کیوں نکالا

نواز شریف تیسری بار وزارت اعظمی کے منصب پر فائز تھے۔ 2013 کے عام انتخابات میں وہ بھاری اکثریت لے کر کامیاب ہو کر وزیراعظم بنے تھے۔ ایک دن ایک معتبر صحافی نے پانامہ کے حوالے سے خبر بریک کردی پوری دنیا کی طرح پاکستان میں وبال آ گیا۔ پاکستان میں چارسو سے زائد لوگوں کا نام آیا۔ مگر شاید قسمت کا کھیل کہیں یا قسمت کی دیوی کی مہربانی۔ قرعہ میاں نواز شریف کے نام کا نکلا جن کا

Read more

سیاست کے گدلے تالاب میں اجلے دامن والا ممنون حسین

صدر ممنون حسین پردہ فرما گئے وہ ایسے ولی کامل تھے جنہوں نے سب سے پہلے "پاناما لیکس” کی پیش گوئی کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ اس سکینڈل میں ملوث افراد اللہ کی پکڑ سے بچ نہیں سکیں گے۔ یہ سوچ کے حیرت ہوتی ہے کہ  ان جیسا مرنجان مرنج اور اکل کھرا دیانتدار بزرگ نواز شریف کو کیسے پسند آ گیا۔ جناب ممنون حسین برصغیر کی جنگ آزادی کا زندہ و جاوید استعارہ تھے۔ تمام اہم تاریخی واقعات کی

Read more

کم سنی میں تبدیلی مذہب: کیا مسلمان بچوں کو بھی یہ حق دیا جائے گا؟

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے اقلیتی حقوق پر سینیٹ کمیٹی کو مطلع کیا ہے کہ حکومت 18 سے کم عمر بچوں کے تبدیلی مذہب کی روک تھام کا کوئی اقدام نہیں کرنا چاہتی۔ ان کے خیال میں ایسی پابندی اسلام کی روح کے خلاف ہوگی۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ اٹھارہ سال سے کم عمر بچوں کی شادی ایک علیحدہ معاملہ ہے جسے اب اسلامی نظریاتی کونسل سے مشورہ کے لئے بھیجا گیا ہے۔ کم

Read more

پاکستان کے انتہائی ’کم گو صدر‘ ممنون حسین چل بسے

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار آئینی طریقے سے عہدہ صدارت منتقل ہونے کے بعد ملک کے بارہویں صدر بننے والے مسلم لیگ ن کے رہنما ممنون حسین وفات پا گئے۔

Read more

سابق صدر کی گرفتاری، جنوبی افریقہ میں بلووں اور لوٹ مار کے واقعات میں 72 افراد ہلاک

ویب ڈیسک — جنوبی افریقہ میں سابق صدر جیکب زوما کے جیل جانے پر شروع ہونے والے مظاہروں کے دوران پولیس کے مطابق بلووں اور لوٹ مار کے واقعات میں 72 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

Read more

’ارشاد نامہ‘ کا پوسٹ مارٹم (مکمل کالم)

کچھ عرصہ پہلے مجھے فون پر ایک پیغام موصول ہوا جس میں لکھا تھا کہ آپ کا پتہ درکار ہے، اپنی کتاب ارسال کرنی ہے، عاجز، ارشاد حسن خان (سابق چیف جسٹس آف پاکستان )۔ ریٹائرمنٹ کے بعد چونکہ ہر بندہ ہی عاجز ہو جاتا ہے اِس لیے مجھے زیادہ حیرت نہیں ہوئی۔ چند دنوں بعد مجھے اُن کی کتاب ’ارشاد نامہ ‘ موصول ہو گئی، جج صاحب نے کمال شفقت سے اپنے دستخطوںکے ساتھ ’اِس عاجز ‘ کو بھیجی

Read more

ناراض بلوچوں کو منانے سے پہلے راضی بلوچوں کو تو سن لیں

وزیراعظم پاکستان عمران خان سوچ رہا ہے کہ ناراض بلوچوں سے مذاکرات کریں۔ مگر میرے خیال میں وزیراعظم صاحب نے اس معاملہ پر ملک کے اصل حکمرانوں سے مشاورت نہیں کی ہے۔ کیونکہ بلوچستان کے نامور صحافی اور لکھاری انور ساجدی نے دو سال پہلے جب صدر پاکستان عارف علوی سے پوچھا تھا کہ بلوچستان کے حوالے سے بات چیت اور گفت شنید کی گنجائش نکالی جائے گی یا طاقت کا استعمال جاری رہے گا۔ اس پر پاکستانی صدر نے

Read more

آئین اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والی تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی اب نظربند نہیں، گرفتار ہیں: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سعد رضوی اب زیر حراست نہیں، بلکہ گرفتار ہیں، ان کی جماعت نے نہ صرف پاکستان کے املاک کو نقصان پہنچایا بلکہ آئین اور ریاست کے خلاف اقدامات اٹھائے، اگر جے یو آئی ایسا کام کرے گی تو ان کے خلاف بھی سخت کارروائی کریں گے- وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ مسلح گروپوں کو ملک میں کھلے عام کارروائیاں کرنے کی اجازت

Read more

سندھ: درجنوں ہندوؤں کا قبولِ اسلام، زبردستی تبدیلیٔ مذہب یا کوئی اور وجہ؟

پاکستان کے سوشل میڈیا پر سندھ کے ضلع بدین کے شہر ماتلی کے ایک گوٹھ میں ہندو برادری کے 60 افراد کو کلمہ پڑھا کر مسلمان کرنے کی ویڈیو زیرِ گردش ہیں جس کے بعد یہ بحث جاری ہے کہ آیا ان لوگوں نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا یا ان کے ساتھ زبردستی کی گئی۔

بھارتی میڈیا پر بھی اس خبر کو بھرپور کوریج دیتے ہوئے اسے زبردستی تبدیلیٔ مذہب قرار دیا جا رہا ہے جب کہ پاکستان میں انسانی حقوق کی تنظیموں اور بعض سیاسی رہنماؤں نے بھی اس معاملے پر سوالات اُٹھائے ہیں۔

Read more

ریاست پٹودی: ہندو مسلم بھائی چارے کی صدیوں کی تاریخ پر ’ہندوتوا‘ کا سایہ؟

پٹودی میں حال ہی میں قائم کیے جانے والے دھرم رکشا منچ (مذہب تحفظ فورم) نے اس پنچایت کا اہتمام کیا تھا جس میں پٹودی اور آس پاس کے دیہات کے لوگوں کے علاوہ باہر سے آنے والے ہندو کارکنوں اور سنتوں نے بھی شرکت کی تھی۔

Read more

دلوں کی اور دھواں سا دکھائی دیتا ہے

اس میں کوئی شک نہیں کہ تجاہل عارفانہ کے بارہا اظہار کے باوجود محترم نصرت جاوید سوشل میڈیا کی حرکیات پر بہت سوں سے گہری نظر رکھتے ہیں۔ پرنٹ میڈیا تو الیکٹرانک میڈیا آنے کے بعد اپنی کلیدی اہمیت کھو چکا تھا۔ اگر ہر اہم خبر چند منٹ میں ٹیلی ویژن سکرین پر جگمگا رہی ہو گی تو اگلی صبح اخبار کے صفحہ اول پر کیا رکھا ہو گا۔ کبھی کبھار کوئی خصوصی رپورٹ البتہ توجہ کھینچتی تھی۔ خدا بھلا

Read more

پاکستان میں افغان طالبان کی حمایت بڑھنے سے کیا اثرات ہوں گے؟

سول سوسائٹی نے پاکستان میں افغان طالبان کے لیے بڑھتی ہوئی ہمدردی اور حمایت کو تشویش ناک قرار دیا ہے۔ اس حمایت سے نہ صرف پاکستانی طالبان کی مضبوطی بلکہ معاشرے میں انتشار کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں پشاور میں چند افراد نے افغان طالبان کے جھنڈے لہرائے جبکہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی ‘افغان طالبان کی حمایت‘ میں بیان دیے ہیں۔

Read more

ناراض بلوچوں سے مکالمہ۔ ایک اچھی ابتدا

وزیراعظم عمران خان نے کچھ روز قبل گوادر میں مقامی عمائدین، طلباء اور کاروباری شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے جب یہ کہا کہ وہ بلوچستان کے ”ناراض لوگوں“ سے بات کرنے کا سوچ رہے ہیں، تو ان کا یہ کہنا ہر اس شخص کے لیے، چاہے وہ بلوچستان کا باسی ہو یا ملک کے کسی بھی دوسرے حصے میں رہتا ہو، خوشی اور امید کا پیغام تھا جو بلوچستان میں امن دیکھنے کا خواہاں ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اس

Read more

امریکہ میں در پیش پرائیویسی کے مسائل

امریکی ریاست ٹیکساس کے دارالحکومت آسٹن میں شہریوں کو درپیش پرائیویسی کے مسائل پر ایک سیمینار جاری تھا۔ اس ورکشاپ میں ماہر ین نفسیات اور قانون، مقامی دانشور، شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے آواز اٹھانے والی انجمنوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندے شامل تھے۔ اس تقریب میں شامل سبھی لوگ باری باری اپنی رائے کا اظہار کر رہے تھے لیکن شہریوں کی پرائیویسی کو لاحق خطرات کے حوالے سے چند شرکاء کی آراء اور تبصرے بڑے دلچسپ تھے جو اس کہانی کا حصہ بنائے گئے ہیں۔ بالخصوص سیمینار میں شامل ایک خاتون جولیا کی کہانی جس نے اپنا ذاتی تجربہ بیان کر کے وہاں موجود سب شرکاء کو چونکا دیا۔

Read more

بھارت: مسلم خواتین کی آن لائن ’نیلامی‘ پر انسانی حقوق کے کارکنوں کی مذمت، کارروائی کا مطالبہ

نئی دہلی — انسانی حقوق کے کارکنوں، خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم رضاکاروں اور صحافیوں نے بھارت میں مسلمان خواتین کی تصاویر اور اُن سے متعلق معلومات بغیر اجازت انٹرنیٹ پر ڈالنے کی مذمت کرتے ہوئے ذمے داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Read more

چین اپنا یار ہے، اس پر جان نثار ہے

چین کی کمیونسٹ پارٹی نے حال ہی میں اپنی تشکیل کی صد سالہ تقریبات منعقد کی ہے۔ صد سالہ جشن میں شرکت کے لیے چین نے دنیا بھر کی پانچ سو زائد سیاسی پارٹیوں کو زوم کے ذریعے شرکت کرنے اور اپنے خیالات کے اظہار کی دعوت دی۔ اتنی بڑی تعداد میں دعوت کا مطلب تھا کہ گویا دنیا بھر میں کسی قابل ذکر پارٹی کو نظر انداز نہیں کیا گیا۔ اگر کوئی استشناء تھا تو وہ خود چین کی

Read more

بھارتی کشمیر: دارالحکومت منتقل کرنے کی روایت ‘دربار موؤ’ کیا اب ختم ہو رہی ہے؟

جموں و کشمیر بھارت کے زیرِ انتظام وہ واحد علاقہ ہے جس کا دارالحکومت موسم بدلتے کے ساتھ بدل جاتا ہے۔ سری نگر اس کا گرمائی اور جموں سرمائی صدر مقام ہے۔ یہ روایت یا مشق لگ بھگ ڈیڑھ سو برس پرانی ہے جسے ‘دربار موؤ’ کہا جاتا ہے۔

البتہ اب اس 149 برس پرانے ‘دربار موؤ’ کا یہ انوکھا عمل تقریباً ختم ہونا نظر آرہا ہے۔ لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا کی سربراہی میں جموں و کشمیر کی انتظامیہ نے اعلان کر رکھا ہے کہ کرونا وبا اور اخراجات سے بچنے کے لیے دارالحکومت کی ششماہی منتقلی کے عمل میں بتدیج کمی لائی جا رہی ہے۔

Read more

تاریخ کے گھنٹہ گھر پر بیٹھا گیانی دھیانی

ہماری اجتماعی فکر، شعوری یا غیر شعوری طور پر آج بھی طاقت کو دلیل مانتی ہے۔ ہم علم اور اخلاق پر مذہب کے اجارے کو دل سے تسلیم کرتے ہیں۔ ثقافت پر عقیدوں کے پہرے بٹھاتے ہیں۔ فرد کی زندگی میں مداخلت کو اپنا پیدائشی حق گردانتے ہیں۔ نظریوں کی بنیاد پر تفریق روا رکھتے ہیں۔ حکومت اور ریاست میں کوئی امتیاز نہیں کرتے۔ جرم اور گناہ میں کوئی فرق روا نہیں رکھتے۔ مذہبی عقیدے اور سیاسی موقف کو ایک

Read more

اسرائیلی خواتین کا لباس اور عدالتی فیصلہ

چند دن پہلے اسرائیلی سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں اٹارنی جنرل آف اسرائیل کو ہدایت کی ہے کہ وہ بیت شمیس شہر میں ان اشتہاروں اور بینرز کے خاتمے کو یقینی بنانے کے لئے مداخلت کریں جن پہ خواتین کو ”مکمل کپڑے پہننے“ کی ہدایت کی گئی ہے۔ ان میں سے کچھ بورڈز خواتین کو کپڑے پہننے کا طریقہ بتاتے ہیں، جس میں انھیں پورے بازو اور لمبی قمیص پہننے کی تلقین ہے اور چست لباس پہننے سے منع

Read more

پاکستانی خارجہ پالیسی: نعرے گونج رہے ہیں، پالیسی کہاں ہے؟

پاکستانی خارجہ پالیسی کو وزیر اعظم عمران خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی یا مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف کے بیانات کی روشنی میں سمجھنے کی کوشش کی جائے تو ان میں خودداری کی کھنک، نعروں کا جلال اور جذبے کی فراوانی تو وافر مقدار میں محسوس کی جا سکتی ہے۔ لیکن ان بیانات سے یہ اخذ کرنا ممکن نہیں ہوتا کہ پاکستان ہمسایہ ملکوں کے علاوہ دور نزدیک کی بڑی طاقتوں سے کیسے مراسم استوار کرنا چاہتا ہے۔

Read more

فورٹ ولیم کالج: انگریزوں کا قائم کیا گیا وہ تعلیمی ادارہ جس کا وجود محض چند سال کا رہا مگر اثرات دو صدیوں بعد بھی باقی ہیں

لارڈ ویلزلی فورٹ ولیم کالج کو ‘آکسفورڈ آف دی ایسٹ’ یعنی مشرق دنیا کی آکسفورڈ یونیورسٹی کی حیثیت سے پروان چڑھانا چاہتے تھے اور ٹیپو سلطان کے خلاف انگریزوں کی فتح کی پہلی سالگرہ کے جشن سے اسے منسوب کرنا چاہتے تھے۔

Read more

جمہوری گراوٹ

مسئلہ یہ نہیں کہ اپوزیشن نے نہ بلانے کی شرط رکھی تھی یا یہ کہ وہ خود نہیں انا چاہتا تھا۔ المیہ بلکہ یہ ہے کہ پارلیمنٹ کا وقار مجروح ہوا۔ ایگزیکٹو کے سربراہ کا آئینی، اخلاقی، سیاسی حق کی پامالی اس کی بے حسی، اور بے اختیاری ہمارے نقلی اور دکھاوٹی نظام کے ماتھے پر بڑے اچھوتے نشان چھوڑ گیا۔ اپوزیشن کی پارلیمنٹ کے سربراہ سے مخمصہ ہو یا محترم خان صاحب کا پرانا معاندانہ، ضدی رویہ۔ یا کوئی

Read more

انتہا پسندی کے خاتمے اور مذہبی ہم آہنگی کے لیے جنوبی پنجاب کے راہنماؤں کا اسلام آباد کا دورہ

یوتھ ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کا قیام 2010 ء میں عمل میں لایا گیا جس کے بنیادی مقاصد میں یوتھ ڈویلپمنٹ، انتہاپسندی اور شدت پسندی کا سدباب، فروغ امن و مذہبی ہم آہنگی اور شہری تعلیم و جمہوری اقدار کا پرچار شامل ہیں۔ گزشتہ ایک دہائی میں یوتھ ڈویلپمنٹ فاونڈیشن نے پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا کے اٹھائیس سے زائد اضلاع میں مذہبی ہم آہنگی، فروغ امن و جمہوریت اور شدت پسندی کے تدارک کے لیے درجنوں سیمینارز، ورکشاپس، معلوماتی دورے اور سرگرمیوں

Read more

امریکہ افغانستان میں نوے کی دہائی والی غلطی دہرا رہا ہے: پاکستان

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ امریکہ دو دہائیوں کی محنت اور کاوشوں کے بعد افغانستان کو عدم استحکام کی حالت میں چھوڑ کر کیوں جا رہا ہے یہ بات سمجھ سے بالا ہے۔ واشنگٹن کے انخلا کا عمل خطے اور افغانوں کے لیے بڑا المیہ ہے۔

وائس آف امریکہ کے نمائندے علی فرقان کو دیے گئے خصوصی انٹرویو کے دوران معید یوسف نے کہا کہ امریکہ کا افغانستان سے انخلا ذمہ دارانہ نہیں بلکہ نوے کی دہائی جیسی غلطی ہے جس سے خطے میں عدم استحکام پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔

Read more

حق پرست و صاحب کردار وارث میر تھا!

ضیا الحق کے دور آمریت میں ملوکیت اور ملائیت یکجان اور یک قالب ہو کر رہ گئی تھیں۔ اسلام کے نام پر ملائیت کی بزور شمشیر ترویج و اشاعت کے خلاف ہمارے دانشوروں کا رد عمل سیکولر ازم یا کمیونزم کے نام پر اسلام فراموشی کی صورت میں سامنے آیا تھا۔ خوف و دہشت کی اس فضا میں پروفیسر وارث میر نے اسلام کی حقیقی انقلابی روح کو آشکار کرتے چلے جانے کا تاریخی کارنامہ سر انجام دیا۔ انہوں نے

Read more

شاہ زین بگٹی کے پاس مذاکرات اور فیصلہ سازی کے اختیارات ہوں گے؟

وزیراعظم عمران خان نے عوامی جمہوری وطن پارٹی کے رہنما شاہ زین بگٹی کو بلوچستان میں مفاہمت اور ہم آہنگی کے لیے اپنا معاون مقرر کیا ہے۔

Read more

مذہبی اقلیتیں اور ہمارے رویے

گزشتہ سال میں نے ضلع قصور کے تین پرائمری سکولوں کے بچوں کے انٹرویوز کیے تھے۔ ان میں سے ایک سکول ایسا تھا جہاں مسیحی بچیوں کی بھی نمایاں تعداد موجود تھی۔ باقی پرائمری اسکولوں کی نسبت مجھے اس اسکول میں کچھ منفرد چیزیں دیکھنے کو ملیں۔ یہاں نہ صرف میرا انٹرایکشن مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والی بچیوں سے ہوا بلکہ اس سرکاری سکول میں زیادہ تر پڑھنے والی بچیاں غریب یا کم آمدنی والے گھروں سے تعلق رکھتی

Read more

پاکستانی کشمیر کے انتخابات میں سیاسی جماعتوں کی زور آزمائی، کس کا پلڑا بھاری؟

پاکستان کے زیرِانتطام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے انتخابات 25 جولائی کو ہو رہے ہیں جس میں پاکستان کی اہم سیاسی و مذہبی جماعتیں حصہ لے رہی ہے۔ جب کہ حالیہ ہفتوں میں جلسے جلوسوں کے ذریعے انتخابی سرگرمیاں بھی زور پکڑ چکی ہیں۔

البتہ مبصرین کہتے ہیں کہ ماضی کے انتخابی نتائج سے یہ تاثر ملتا ہے کہ اس خطے میں عموماً وہی جماعت حکومت بناتی ہے جسے اسلام آباد کی آشیرباد حاصل ہوتی ہے۔

Read more

بلوچستان کا قومی ڈائیلاگ

بلوچستان کا مسئلہ محض ایک صوبائی مسئلہ نہیں بلکہ اس کی حیثیت ایک قومی مسئلہ کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔ کیونکہ مسئلہ امن و امان سے زیادہ قومی سیکورٹی کا ہے اور بلوچستان کے اس بحران کو حل کیے بغیر قومی سلامتی اور سیکورٹی کا معاملہ بھی پیچیدہ رہے گا۔ بالخصوص جب اس صوبہ بلوچستان میں ہمیں بھارت سمیت دیگر ممالک کی مداخلت کے معاملات کو دیکھنا پڑتا ہے تو ایسی صورت میں ہماری ریاستی اور حکومتی پالیسی میں بلوچستان

Read more

آزاد کشمیر انتخابات اور پاکستان کی غیر واضح پالیسی

اس ماہ کے آخر میں آزاد کشمیر میں منعقد ہونے والے انتخابات کے لئے ملک کی اہم سیاسی پارٹیوں میں پنجہ آزمائی شروع ہو چکی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے جبکہ وزیر اعظم عمران خان 12 جولائی کو میرپور میں پہلے انتخابی جلسہ سے خطاب کریں گے۔ عملی طور سے یہ انتخاب ’کشمیری باشندوں کی کشمیر پر حکمرانی‘ کے اصول

Read more

گورباچوف نے امریکہ کو کیا مشورہ دیا تھا؟

امریکہ نے بگرام کا اڈا خالی کر دیا۔ امریکی فوجوں کی واپسی کا اعلان کیا جا چکا۔ امریکی مان چکے کہ اب افغانستان میں ان کا قیام بے معنی ہے۔ اس صورت حال پر تبصروں و تجزیوں کی بھرمار ہے۔ مجھے اس موقع پر ایک امریکی لکھاری سٹیوکول کا ایک مضمون یاد آتا ہے، جو اس نے اس موضوع پر اس سال موسم بہار میں لکھا تھا۔ یہ مضمون ”دی نیویارکر‘‘ میں چھپا تھا۔ کول لکھتا ہے کہ سن دو

Read more

افغانستان کی صورت حال اور ہماری قومی قیادت

سیانوں کا قول ہے کہ ہاتھوں سے لگائی ہوئی گرہوں کو کبھی کبھار دانتوں کے ساتھ کھولنا پڑھ جاتا ہے۔ آج ہمارے پڑوسی ملک افغانستان کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورت حال کے تناظر میں پاکستان کو اسی طرح کی کیفیت کا سامنا ہے۔ کولن پاؤل کی ایک فون کال پر ڈھیر ہو جانے اور افغانستان کی تباہی کے لئے امریکہ کو اپنا کندھا فراہم کرنے کے نتائج بھگتنے کا وقت قریب آ پہنچا ہے۔ اس وقت دیگر تمام موضوعات

Read more

 آئینِ پاکستان کے تحت کسی جماعت کا کالعدم ہونا (حصہ دوئم)

ماضی میں ہم نے موجودہ حکمران جماعت و اتحادیوں سمیت اپوزیشن کی کئی جماعتوں کو سپریم کورٹ، قومی اسمبلی، پاکستان ٹیلی ویژن اور دیگر اہم سرکاری عمارتوں پر حملہ آور ہوتے دیکھا ہے۔ اس کی علاوہ چند جماعتیں ایسی بھی تھیں اور اب بھی موجود ہیں جنہوں نے بوری بند لاشوں کی سیاست کی اور اس کے علاوہ جو دشمن ممالک کی خفیہ ایجنسیوں سے روابط رکھنے میں ملوث رہی ہیں مگر ان میں کچھ آج بھی قائم و دائم

Read more

ادب میں فحاشی کا مسئلہ

فحاشی کا مسئلہ، بلاشبہ مذہبی اصلاح پسندوں اور ریاست کو طاقت کے اندھے استعمال کی غیر معمولی ترغیب دیتا ہے، مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ اخلاقی اصلاح کے طوفانی جوش اور ریاستی جبر کو کسی ردّعمل کا سامنا نہیں ہوتا اور انھیں اپنی طاقت کے یک طرفہ استعمال کی کھلی چھٹی ملتی ہے۔ اصل یہ ہے کہ ادب کے خلاف فحاشی کی فردِ جرم، ادیبوں کے لیے ایک آزمائش تو ثابت ہوتی ہی ہے، انھیں ادب کی نہاد

Read more

ون یونٹ: ’علاقائیت کے خاتمے‘ کے نام پر کیا گیا فیصلہ جو آج بھی پاکستان کو پریشان کر رہا ہے

اس بل کی منظوری کے ٹھیک دو ہفتے کے بعد یعنی 14 اکتوبر 1955 کو یہ بل نافذ العمل ہو گیا۔ تاریخ میں اس بل کو ون یونٹ منصوبے کے نام سے شہرت حاصل ہوئی۔ علاقائی اور لسانی شناختیں ختم کر کے ایک پاکستانی شناخت والا اعلان اسی قانون کی منظوری کے موقع پر کیا گیا تھا۔

Read more

بین الافغان مذاکرات اور امن معاہدہ کے امکانات

پاکستان کے لئے افغانستان کے حوالے سے یہ اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ طالبان کے ترجمان نے افغان حکومت کے نمائیندوں کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ امریکی و اتحادی افواج کے انخلا کے بعد اگر افغانستان میں امن کی کوئی امید کی جاسکتی ہے تو اس کا راستہ بین الافغان مذاکرات سے ہوکر ہی گزرتا ہے۔ یہ بات بھی مستحسن ہے کہ مذاکرات کا از سر نو آغاز کرنے کا اشارہ پاکستان یا امریکی حکام

Read more

جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتوں کا اتحاد مودی سے ملاقات کے بعد بھی مایوس

سری نگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی قومی دھارے میں شامل سیاسی جماعتوں کا اتحاد پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) حال ہی میں وزیرِ اعظم نریندر مودی کی جانب سے بلائی جانے والی کل جماعتی کانفرنس سے مایوس ہے۔

Read more

بھارت: ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں قید انسانی حقوق کے کارکن فادر اسٹن کا انتقال

نئی دہلی — بھارت میں انسدادِ دہشت گردی قانون ‘یو اے پی اے’ کے تحت قید انسانی حقوق کے کارکن فادر اسٹن سوامی کے انتقال پر بھارت کے سماجی حلقوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

چوراسی سالہ اسٹن سوامی رعشہ کے مریض تھے اور پیر کو ممبئی کے ایک نجی اسپتال میں انتقال کر گئے تھے۔

Read more

ضیاء الحق آج بھی زندہ ہے

ذوالفقار علی بھٹو پاکستانی سیاست میں ایک عجیب مقام رکھتے ہیں۔ تاریخ دان پاکستان کی تاریخ کو بھٹو سے پہلے اور بھٹو کے بعد کے ادوار میں تقسیم کرتے ہیں۔ ان کے بعد کی سیاست آج تک ان کے گرد ہی گھوم رہی ہے۔ آج بھی ملک میں واضح سیاسی تقسیم کا محور انہی کی ذات ہے۔ پرو بھٹو اور اینٹی بھٹو ووٹ کی بھیک سے آج بھی سیاسی جماعتیں اپنے بونے قد میں اضافہ کرتی ہیں۔ وہ حسین شہید سہروردی اور ممتاز دولتانہ کے ساتھ مل کر ان چند پاکستانی سیاستدانوں میں شمار ہوتے ہیں جو کہ نہ صرف انتہائی پڑھے لکھے تھے بلکہ پڑھنے اور لکھنے سے بھی شغف رکھتے تھے۔

Read more

پاکستان میں حساب نسواں کے زریں اصول

چونکہ ہمارے ملک میں خواتین کے خلاف جرائم ”معاشرتی“ اور ملی نوعیت کا رخ اختیار کر لیتے ہیں، اس لئے خواتین کے خلاف جرائم پر آپ کو اقدامات تو کیا بات بھی کرنے کی ضرورت نہیں۔ ہمیں کیا معلوم تھا کہ خواتین جو فتنہ در فتنہ اپنے دامن میں چھپائے رکھتی ہیں، اب ملکی وقار اور سلامتی کے لئے خطرہ ہیں۔ پہلے پہل یہ روشن اقدار اور شاندار روایات کے لئے ایک عدد عارضہ تھیں، وہیں ملکی وقار کے درپے

Read more

عثمان خان کاکڑ شہید

عالیہ دنوں ایک سانحہ رونما ہوا جس سے سارے جمہوریت پسند اور مزاحمت پسند اشکبار ہوئے لوگوں کو اس واقعے نے جھنجوڑ کہ رکھ دیا۔ جمہوریت پسند اور مزاحمت پسند اقوام کی چوٹی کے لیڈر پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری، صوبائی صدر اور سابقہ سینیٹر عثمان خان کاکڑ شہید ہوئے جو کہ ایک نظریاتی، انسان دوستی کے ساتھ مظلوم اقوام کی نمائندگی ماورائے رنگ، نسل، زبان اور علاقہ جس خلوص یا اخلاص سے انہوں نے کی واقعی ایک

Read more

کیا قانون مکڑی کا جالا ہے؟

قانون مکڑی کا وہ جالا ہے، جس میں کیڑے مکوڑے تو پھنستے ہیں، مگر بڑے جانور اس کو پھاڑ کر نکل جاتے ہیں۔ یہ مقولہ عموماً افلاطون اور دیگر یونانی فلسفیوں سے منسوب کیا جاتا ہے۔ مگر زیادہ مستند روایات کے مطابق یہ مقولہ کچھ یوں ہے کہ تحریری قوانین مکڑی کے جالے کی طرح ہوتے ہیں، وہ غریب اور کمزور کو پکڑتے ہیں، لیکن امیر اور طاقت ور ان کو پھاڑ کر نکل جاتے ہیں۔ یہ بات چھ صدی

Read more

5 جولائی اور خدماتِ ضیا الحق

بہت لوگ کہتے ہیں کہ ضیا الحق کا دور گھٹن اور سختی کا زمانہ تھا۔ لیکن اس گھٹن اور سختی کے سبب سیاسی، عمرانی اور نفسیاتی سطح پر کیا کچھ ایکسپوز ہوا۔ اس جانب دھیان کیوں نہیں جاتا۔ مثلاً اگر ضیا الحق کا دور نہ ہوتا تو یہ کیسے پتہ چلتا کہ کس طرح ایک فردِ واحد نظریے سے لے کر ثقافت و روایات اور افراد تک ہر شے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی عظیم الشان صلاحیت رکھتا

Read more

شملہ معاہدہ: بھٹو کی ’چالاکی‘ اور اندرا گاندھی کی ’سیاسی غلطی‘

سوال یہ ہے کہ اس معاہدے کے نتیجے میں بھٹو کی سفارت کاری سے پاکستان کو کیا فائدہ پہنچا اور اندرا گاندھی کو اس معاہدے کی وجہ سے آج بھی تنقید کا سامنا کیوں کرنا پڑتا ہے؟

Read more

1977 کا مارشل لا: بھٹو حکومت کے خاتمے کو امریکی سفارت خانہ کیسے دیکھ رہا تھا؟

امریکہ اور پاکستان کے بنتے، بگڑتے تعلقات کی ہماری آج کی کہانی ڈی کلاسیفائیڈ یا افشا کیے گئے ان ٹیلی گرامز، ایرگرامز(خطوط) اور پیغامات پر مبنی ہے جن کا تبادلہ پاکستان میں امریکی سفارت خانے اور امریکی حکومت کے درمیان پاکستانی تاریخ کے اہم ترین برسوں میں سے ایک، 1977 میں ہوا۔

Read more

جب جمہوریت تیسری بار قید ہوئی

یہ سن 1976 کے اوائل ہیں۔ وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو ایک اہم فیصلہ کرنا ہے۔ آرمی چیف جنرل ٹکا خان کی مدت ملازمت پوری ہو رہی ہے اور انہیں اب اس منصب پر نیا فرد مقرر کرنا ہے۔ وزارت دفاع 5 سینئیر ترین جنرلز کے نام ایک سمری کی صورت میں وزیر اعظم آفس بھیج دیتی ہے۔ وزیر اعظم اس سمری کے برعکس ایک فیصلہ کرتے ہیں اور وہ فیصلہ جو شاید کسی کے وہم و گمان میں

Read more

جمعیت علمائے اسلام ف کے سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو سے سربازار بدسلوکی

رات جمعیت علمائے اسلام ف کے سندھ کے سیکرٹری جنرل اور جماعت کے سرکردہ قائد مولانا راشد محمود سومرو اپنی معمر والدہ اور بیٹی کے ہمراہ جامشورو جا رہے تھے کہ ناکے پر رینجرز کے اہلکاروں نے ان کو روکا اور شدید بد تمیزی کی۔ مولانا صاحب ایک سنجیدہ، فہمیدہ اور مشہور و معروف شخصیت ہیں۔ وہ نہ صرف ملک گیر شہرت کے حامل ہیں بلکہ بیرون ملک بھی ہزاروں لوگ ان کو جانتے ہیں۔ اپنی جماعت کی طرف سے

Read more

عدالت عظمی کے معزز ججوں کی خدمت اقدس میں!

سپریم کورٹ کے چار رکنی بنچ نے چیف جسٹس گلزار احمد کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے والے پیپلز پارٹی کراچی کے ایک لیڈر کی معافی مسترد کردی ہے۔ ان پر آئندہ سماعت میں فرم جرم عائد کی جائے گی۔ مسعود الرحمن عباسی نے جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں توہین عدالت کے معاملہ کی سماعت کرنے والے بنچ سے غیر مشروط معافی مانگتے ہوئے کہا تھا کہ ’جج مائی باپ ہوتے ہیں۔ عدالت جس طرح چاہے معافی مانگنے

Read more

افغانستان میں امن اور مہاجرین کی توقع!

یکم جولائی 2021 کی سہ پہر قومی اسمبلی کے ہال میں پارلیمان کی دفاعی کمیٹیوں کے معزز اراکین قائد حزب اختلاف جناب شہباز شریف پیپلز پارٹی کے قائد جناب بلاول بھٹو سینیٹ میں نیشنل پارٹی کے لیڈر جناب طاہر بزنجو صوبائی وزراء اعلیٰ، وفاقی وزراء اور دیگر اراکین پارلیمان کو ملکی دفاع کے ادارے کے سربراہ و دیگر متعلقہ اہلکاروں نے افغانستان کے ابھرتے بحران، کشمیر تنازعہ کی تازہ صورتحال پاک امریکہ تعلقات اور خطے کی مجموعی اسٹریٹیجک و سلامتی کی صورتحال کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔

Read more

کیا حزب اختلاف اور پی ٹی آئی حکومت کے درمیان برف پگھل رہی ہے؟

رواں ماہ میں پاکستان میں جہاں سیاسی ہنگامہ آرائی اپنی انتہا پر دیکھنے کو ملی وہیں کچھ ایسی پیشرفت بھی ہوئی کہ جن سے یہ چہ میگوئیاں شروع ہو گئیں ہیں کہ اپوزیشن اور حکومت میں بڑھتے فاصلے سمٹنا شروع ہو گئے ہیں۔

Read more

جنرل جیمز میتیس کے مشاہدات اور عمران خان کے فرمودات

غالب نے کہا تھا، کیا تنگ ہم ستم زدگاں کا مکان ہے / جس میں کہ ایک بیضہ مور آسمان ہے۔ چیونٹی کے انڈے جیسی تنگ مکانی کا یہ شکوہ اس شخص نے لکھا جو قطرے میں دجلہ دیکھ سکتا تھا۔ 1826 میں بیٹھ کر 1857 کے ہنگامے کی پیش بینی پر قدرت رکھتا تھا۔ ہماری روایت ایسی ہی توانا ہے لیکن کیا کیجئے کہ ہمیں ایسے ناخداؤں سے واسطہ پڑا ہے جن کا ’لیوے نہ کوئی نام ستم گر

Read more

پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد کے خلاف نازیبا زبان کا استعمال: ’ججز والد کے درجے کے برابر ہیں اس لیے مجھے معاف کر دیا جائے‘

سپریم کورٹ کے چار رکنی بینچ نے پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے والے شخص کی معافی کو مسترد کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر ان پر فرم جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Read more

عمران خان کی تاج پوشی کا اہتمام کیا جائے

قومی اسمبلی سے خطاب میں افغان جنگ کے دوران پاکستان کے نقصانات کی تفصیلات بتاتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ کو ’دھمکانے‘ کے بعد اب چینی میڈیا سے گفتگو میں چین کے آمرانہ یک پارٹی نظام کو مغربی جمہوریت سے بہتر قرار دے کر پاکستانی عوام کو ہراساں کرنے کی کوشش کی ہے۔ البتہ عمران خان خبردار رہیں کہ اس ملک پر مطلق العنان حکمرانی کا خواب دیکھنے والے وہ پہلے لیڈر نہیں ہیں۔ ان سے پہلے بھی

Read more

بغداد بغاوت 1973: پاکستان میں تخریبی کارروائی میں ملوث ملزم نثار السعود جنھیں صدام حسین کے خلاف بغاوت کے الزام میں سزائے موت ہوئی

اسلام آباد میں چند ماہ پیشتر پیش آنے والے واقعات کا عراق میں ہونے والی ناکام بغاوت سے کیا تعلق تھا؟ اس تفصیل سے پہلے اس فوجی بغاوت کا مزید احوال جاننا ضروری ہے۔

Read more

لبرلزم اور سادہ لوح شہری

اگر آپ کسی مجھ جیسے سادہ لوح پاکستانی کے سامنے لبرلزم کا ذکر بھی کریں تو ذہن میں فوراً یہ شبیہ آتی ہے کہ یہ تو وہ لوگ ہیں جو مادر پدر آزاد ہیں، جنھیں ہر کارِ ممنوعہ سرانجام دینے کی آزادی چاہیے، جنھیں معاشرے میں لواطت عام کرنی ہے، وغیرہ وغیرہ۔ اس کی سادہ سی وجہ میرے نزدیک یہ ہے کہ جن اشخاص نے لبرل ازم کو پاکستان میں متعارف کروایا وہ خود اس کی اصل تعریف، صنف اور

Read more

ذوالفقار علی بھٹو، پاکستان اور مسلم امہ

پاکستان بننے کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی انتشار نے کئی سیاسی جماعتوں کو جنم دیا۔ ہر جماعت کے اغراض و مقاصد نہ صرف محدود تھے بلکہ ذاتی اور مکمل طور پر عوامی مفادات سے بھی مطابقت نہ رکھتے تھے۔ 5 جنوری 1928 ء کو لاڑکانہ میں سر شاہنواز بھٹو کے گھر پیدا ہونے والے ذوالفقار علی بھٹو کا پاکستان کے سیاسی امور سے وابستگی کا آغاز 1957 ء میں ایک بیرون ملک کے دورے میں پاکستانی وفد میں شرکت

Read more

عمران بڑا اپدیشک ہے

اس بات میں اب کوئی شک اور شبہ نہیں رہ گیا ہے کہ کل قومی اسمبلی کے فلور پر عمران خان نے جو تقریر کی اسے اگر ماضی میں اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں ہونے والے بین الکلیاتی یا بین الصوبائی تقریری مقابلوں میں شامل کر لیا جائے تو وہ لازماً اول انعام کی مستحق ہوتی اور اگر انفرادی مقابلوں کی بجائے ٹیموں کی بنیاد پر مقابلہ ہو رہا ہوتا تو وہ 1992 کے کرکٹ ورلڈ کپ سے بھی کہیں

Read more

وقت آنے پر اپنے ممکنہ جانشین کا نام سامنے لاؤں گا: پوٹن کا اعلان

روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے بدھ کو روسی عوام کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وقت آنے پر وہ اپنے ممکنہ جانشین کا اعلان کریں گے۔ لیکن اُن کے بعد ملک کی قیادت کون کرے گا اس کا حتمی فیصلہ ووٹرز کو ہی کرنا ہے۔

اڑسٹھ سالہ پوٹن رواں صدی کے آغاز ہی سے صدر یا وزیر اعظم کے عہدوں پر فائز رہے ہیں۔ ان کی موجودہ چھ سالہ مدت 2024 کے اواخر تک جاری رہے گی۔

Read more

عثمان کاکڑ کی نواز شریف سے امیدیں

ابھی گفتگو کا آغاز نہیں ہوا تھا تو عثمان کاکڑ نے مجھ سے پوچھا کہ مہدی بھائی آپ کے خیال میں اس وقت پاکستان میں جمہوریت کی کیا حالت ہے؟ میں بولا ”پانچ لوفر ایک ہیروئن“ وہ حیرت سے میرے منہ کی جانب تکنے لگے میں مسکرایا اور کہا لالہ یہ کرشن چندر کا ایک ناول ہے اور اس وقت اس ٹائٹل سے بہتر مجھے کوئی جواب نہیں ملا کیونکہ جمہوریت ایک ہیروئن کی ہی مانند ہے کہ جس کے پیچھے اب پانچ لوفر ہاتھ دھو کر پڑ گئے ہیں۔

Read more

عمران خان امریکہ کی مزاحمت کر رہے ہیں یا ترلے؟

قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے ایک دھؤاں دار تقریر میں امریکہ کو متنبہ کیا ہے کہ پاکستان اب کسی جنگ میں حصہ دار نہیں بنے گا بلکہ صرف امن میں شراکت کرے گا۔ ان کا یہ بھی دعویٰ تھا کہ امریکہ نے طالبان سے مذاکرات کا راستہ اختیار کر کے ان کے مشورے پر عمل کیا ہے۔ تاہم ماضی قریب کی پالیسیوں پر شرمساری، غم و غصہ اور لعن طعن کا اظہار کرتے ہوئے

Read more

عمران خان کا مُکا

یہ نومبر دو ہزار سات کا قصہ ہے۔ پاکستان کے فوجی صدر جنرل پرویز مشرف نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی تھی۔ تمام ٹی وی چینلز پر پابندی لگا دی گئی لیکن میں نے جیو نیوز کے لیے اپنا ٹی وی شو کیپیٹل ٹاک بند نہیں کیا تھا۔ میں اپنے ساتھیوں کی مدد سے سڑکوں اور چوراہوں پر یہ شو کرتا اور پھر اسے سیٹلائٹ پر نشر کیا جاتا۔ اس طرح یہ شو پاکستان سے باہر ناظرین تک پہنچ

Read more

چین کے وہ کون سے ’چار تاریخی ادوار‘ ہیں جو وہ سب کو پڑھانا چاہتا ہے؟

چین کے صدر شی جی پنگ نے سنہ 2013 میں خدشات کا اظہار کیا تھا کہ دشمن قوتیں ملک کے اندر اور ملک کے باہر سی سی پی اور جدید چین کی تاریخ پر حملہ آور ہیں جس کا بنیادی مقصد لوگوں کو گمراہ کرنا اور انھیں چین کی موجودہ قیادت اور چین کے شوشلسٹ نظام کو ختم کرنے پر اکسانا ہے۔ چین کی قیادت چاہتی ہے کہ ’چار تواریخ‘ کے پرچار سے چین کی تاریخ پر چین کی گرفت مضبوط رہے۔

Read more

وہ ترک ناداں کون تھا جس نے خلافت کی قبا چاک کی؟

ہمیں یہ بتایا جاتا ہے کہ اقبال نے اتا ترک کے خلافت ختم کرنے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے یہ شعر کہا تھا
چاک کر دی ترک ناداں نے خلافت کی قبا
سادگی مسلم کی دیکھ، اوروں کی عیاری بھی دیکھ

کیا یہ شعر اقبال نے واقعی اتاترک کے بارے میں کہا تھا؟ کیا اقبال نے عثمانی خلافت ختم ہونے کی مخالفت کی تھی؟ آئیے اس بارے میں جانتے ہیں۔

Read more