الیکشن اصلاحات ترمیمی بل: اپوزیشن انتخابات میں ’شفافیت سے خوفزدہ‘ یا حکومت ’منظم دھاندلی‘ کی راہ پر گامزن

آئندہ عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال کا معاملہ ہو یا بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ دینے کا حق، بظاہر ان معاملات پر حکومت اور بڑی اپوزیشن جماعتوں کی رائے شدید منقسم ہے۔ سوال یہ ہے کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2020 کیا ’شفافیت پر مبنی اقدامات‘ کا مجموعہ ہے یا ’منظم دھاندلی‘ کی ایک کوشش؟

Read more

پاکستان میں مردوں کا ایمان اور عورت کا لباس

گزشتہ کئی دنوں سے وزیراعظم پاکستان عمران خان نیازی کا ایک بیان بنام لباس پاکستانی عورت کے موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ جس کی حمایت اور مخالفت میں لوگ بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ وزیراعظم نے خواتین کے خلاف جنسی جرائم کو ان کے لباس سے مشروط قرار دے دیا ہے، بادی النظر میں اس بیان میں کوئی برائی نظر نہیں آتی اگرچہ یہ بیان کسی عام آدمی کا ہوتا، جس کا مطالعہ اور مشاہدہ دونوں ہی کمزور

Read more

بچوں کو یہ بھی پڑھایا جائے

لازم ہے بچوں کو پڑھایا جائے کہ جب چار لوگ مل کے رہتے ہیں تو کچھ اصول وضع کرتے ہیں۔ سب پر واجب ہے کہ ان اصولوں کی پیروی کریں۔ اگر یونیورسٹی ہے تو یہ اصول پراسپیکٹس کہلاتے ہیں۔ یونیورسٹی میں کسی نے پڑھنا ہے کسی نے پڑھانا ہے کسی نے امتحان میں پاس فیل ہونا ہے کوئی کورس منتخب کرنا ہے۔ یہ سب اسی پراسپیکٹس کے مطابق ہو گا۔ ایسا ہر گز نہیں ہو گا کہ ایک بچے کے

Read more

مقبوضہ کشمیر میں مودی کا ڈرامہ فلاپ

بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی پر داخلی اور خارجی دونوں سطحوں سے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال میں اختیار کی جانے والی سیاسی، انتظامی اور طاقت کی پالیسی میں تبدیلی کے تناظر میں دباو کا سامنا ہے۔ کیونکہ بظاہر یہ ہی لگتا ہے کہ جو کچھ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ہے وہ عملی طور پر مودی حکومت کے کنٹرول میں نہیں۔ عالمی دنیا اور بالخصوص عالمی میڈیا سمیت انسانی حقوق سے جڑے ادارے مسلسل مقبوضہ کشمیر میں تاریخ کی بدترین

Read more

پاکستان میں جمہوریت پہ لگائے گئے کرپشن الزامات کی تاریخ

سیاست امکانات کا نام ہے اور یہی امکانات سماج میں نئی راہیں پیدا کرتے ہیں۔ سیاست کے تال میل سے جمہوریت وجود میں آتی ہے۔ وہی جمہوریت کے جس میں حق رائے دہی کی بنیاد پہ عوام اپنے حکمران چنتے ہیں۔ اور اس اجتماعی دانش کے نتیجے میں چنے گئے حکمرانوں کے ہاتھ میں ملکوں کی باگ ڈور ہوتی ہے۔ جدید دنیا نے جمہوری نظام کو عوام کی ترجمانی کے نمائندہ نظام کے طور پہ پہلیا ہے۔ البتہ پاکستان میں

Read more

کیا پاکستان میں جمہوریت چل سکتی ہے؟

جمہوریت صرف سیاست تک محدود نہیں بلکہ یہ ایک مکمل فلسفہ حیات ہے۔ آج سے ہزاروں سال پہلے جب یونانی معاشرے میں بہت زیادہ سماجی اور معاشرتی مسائل تھے۔ تو کلیسٹینز نے ایک لائحہ عمل تیار کیا۔ تاکہ یونان کے معاشرے میں موجود تمام مسائل کو حل کیا جا سکے۔ اس لائحہ عمل کو demokratia کا نام دیا گیا۔ اس کا مطلب ”لوگوں کی طاقت“ کیونکہ معاشرہ لوگوں سے تشکیل پاتا ہے۔ لہذا معاشرے کی اصل قوت و طاقت عوام

Read more

عذر خواہی کی سیاست اور عذاب رت کے ملول پنچھی

20  دسمبر 1971 کی رات سرد اور سیاہ تھی۔ سنہ ہجری 1391 تھا اور ذی قعد کی یکم تاریخ۔ معلوم انسانی تاریخ میں کسی قوم نے شاید ہی ایسا المیہ دیکھا ہو۔ دشمن ہمسایہ ملک نے دو ہفتے سے بھی کم لڑائی میں آدھے سے زیادہ ملک چھین لیا تھا۔ اس سے بڑا حادثہ یہ تھا کہ الگ ہونے والے حصے کا بچہ بچہ سابقہ پاکستان کا مخالف تھا حتیٰ کہ متعدد ممالک میں ہمارے سفارت خانوں نے نوزائیدہ بنگلہ

Read more

این آر او نہیں دوں گا

عجیب این آر او ہے جن کو ضرورت ہے وہ لینے کا تردد تک نہیں کرتے جبکہ اپوزیشن والے کہتے ہیں کہ اپنی این آر او اپنے پاس ہی رکھو لیکن شعور سے محروم قبیلے میں پھر بھی این آر او بیچنے کی آواز لگ رہی اور ”سودا“ بھی کسی حد تک بک رہا ہے۔ دو ہزار اٹھارہ کے فتنہ انگیز انتخابات کے بعد عمران خان اقتدار کی چوکھٹ پر کھڑے ہوئے تو "دو نہیں بلکہ ایک پاکستان” کے ساتھ

Read more

پارلیمنٹ کا گرتا ہوا معیار

پاکستانی سیاست اس وقت تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہی ہے۔ سیاستدان اپنی بقا کی لڑائی لڑنے میں مصروف ہیں۔ کیوں کہ ملکی سیاست مسلسل ایک دائرے کے ارد گرد گھوم رہی ہے۔ اور اس کا کوئی کنارہ کسی کو نہیں دکھائی دے رہا۔ اس کے علاوہ سیاستدانوں کے درمیان خلیج میں بھی دن بدن اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ جو جمہوریت کے لئے نیک فال نہیں ہے۔ اگرچہ پارلیمنٹ پوری طرح فنکشنل ہے۔ مگر اس کا

Read more

زرداری کی مفاہمت اور اسامہ بن لادن کی شہادت پر فواد چوہدری کی گواہی

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایک ٹی وی پروگرام میں ایک طرف ’دہشت گردی‘ کے بارے میں سرکاری پالیسی واضح کی ہے تو دوسری طرف یہ بھی بتایا ہے کہ وہ صرف عمران خان کے ترجمان اور تحریک انصاف کی حکومت کے نمائیندے نہیں ہیں بلکہ حکومت کے وزیر کے طور پر وہ دراصل اسٹبلشمنٹ کی ترجمانی کا حق بھی رکھتے ہیں۔ اس حیثیت میں انہوں نے آصف زرداری کی اسٹبلشمنٹ کے ساتھ صلح کی خبروں کو ’غلط فہمی

Read more

بڑے ایوانوں پر مادری زبانوں کے دروازے بند کیوں ہیں؟

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس جاری ہے، کچھ دن پہلے بجٹ پر بحث کرتے ہوئے حزب اختلاف کے ایک ممبر جاوید شاہ جیلانی نے سندھی، پنجابی، پشتو، بلوچی اور سرائیکی زبان کو قومی زبانوں کا درجہ دینے کا مطالبہ کیا، اسی اجلاس میں سرائیکی وسیب کے ممبر مہر ارشاد نے سرائیکی زبان میں خطاب شروع کیا، تو پریزائیڈنگ افسر امجد خان ولد شیر افگن خان نے ان کو روک کر اردو میں بات کرنے کو کہا، روکنے والی کی اپنی

Read more

اسلامی نظام: کوہ قاف کی پری

میں نے کوہ قاف کی پری تو نہیں دیکھی لیکن بچپن میں عمرو عیار کی کہانیاں ضرور پڑھی تھیں۔ کوہ قاف کا سلسلہ روس اور جارجیا وغیرہ میں پھیلا ہوا ہے۔ ان کی عورتیں اگرچہ خوبصورت ضرور ہیں لیکن مولانا طارق جمیل کے معیار پر ہرگز پوری نہیں اترتیں۔ یعنی امکان نہیں کہ کہیں ہمارا ٹکراؤ اس حسین ماورائی مخلوق سے ہو جائے۔ ایک جھیل سیف الملوک کے بارے مشہور ہے کہ وہاں آتی رہتی ہیں۔ لیکن کئی راتیں گزارنے

Read more

طالبان کو خوش آمدید کیوں؟

” طالبان پھر سے خلافت اسلامیہ کا پرچم لئے کابل کے دروازے پر دستک دے رہے ہیں“ یہ الفاظ ایک پاکستانی اخبار میں چھپنے والے ایک کالم سے نقل کیے ہیں۔ اس اخبار میں طالبان کو دوبارہ اقتدار میں آنے پر خوش آمدید کہتے ہوئے ایک ہی دن پانچ کالم شائع کیے گئے ہیں۔ اسی سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ہمارا دانشور ایک دہشت گرد ملیشیا کو کس طرح پورٹرے کرتا ہے اور کیسے عوام کی ذہن سازی

Read more

تیس ڈویژنوں کو صوبے بنانے کی تجویز قسط نمبر 1

ہسٹری، جرنلزم اور سیاسیات کا ادنیٰ طالب علم ہونے کے ناتے میری رائے ہے کہ ہماری معاشی، معاشرتی اور سیاسی پسماندگی کی ایک بڑی وجہ ملک میں بڑے علاقوں کے حامل بدانتظام صوبے ہیں۔ ان صوبوں کا بڑے علاقوں پر محیط ہونا چند سیاسی جماعتوں کی اجارہ داری بھی قائم کرتا ہے اور عوام کی بجائے سیاسی خاندانوں کو تقویت دیتا ہے۔ یعنی خاندانی سیاسی جماعتیں ایک صوبے پرہی حکومت قائم کر کے قومی سطح پر طاقتور بن جاتی ہیں

Read more

قانون بمقابلہ انصاف۔ مکمل کالم

”میں حیران ہوتا ہوں کہ کہیں ہم آئین، قانون اور عدالتوں کے ساتھ زیادہ امیدیں وابستہ تو نہیں کر بیٹھے۔ میرا یقین کریں یہ جھوٹی امیدیں ہیں، ایسی امیدیں رکھنا غلط ہے۔ آزادی دراصل انسانوں کے دل میں ہوتی ہے اور اگر وہاں اس کی موت واقع ہو جائے تو کوئی آئین، قانون یا عدالت اس آزادی کو زندہ کرنے میں ہماری مدد نہیں کر سکتی۔ اور جب تک دل میں آزادی کی وہ امید قائم ہے تب تک اس آزادی کو برقرار رکھنے کے لیے کسی آئین، قانون اور عدالت کی ضرورت نہیں۔“ امریکی جج، لرنڈہینڈ، 1872 تا 1961۔

Read more

قانون بمقابلہ انصاف (مکمل کالم)

”میں حیران ہوتا ہوں کہ کہیں ہم آئین، قانون اور عدالتوں کے ساتھ زیادہ امیدیں وابستہ تو نہیں کر بیٹھے۔ میرا یقین کریں یہ جھوٹی امیدیں ہیں، ایسی امیدیں رکھنا غلط ہے۔ آزادی دراصل انسانوں کے دل میں ہوتی ہے اور اگر وہاں اس کی موت واقع ہو جائے تو کوئی آئین، قانون یا عدالت اُس آزادی کو زندہ کرنے میں ہماری مدد نہیں کر سکتی۔ اور جب تک دل میں آزادی کی وہ امیدقائم ہے تب تک اس آزادی

Read more

انڈیا میں نئے آئی ٹی قوانین: انڈین حکومت ٹوئٹر سمیت سوشل میڈیا کمپنیوں کے پیچھے کیوں پڑی ہے؟

ٹوئٹر وہ واحد کمپنی نہیں جس کا انڈین حکومت سے اختلاف چل رہا ہے۔ گذشتہ ماہ واٹس ایپ نے حکومتی قوانین پر مقدمہ دائر کیا اور کہا کہ اس سے صارفین کی رازداری متاثر ہوسکتی ہے۔

Read more

جسٹس منیر: پاکستان کے ایک ’لائق‘ مگر متنازع چیف جسٹس

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور ملک کے ممتاز قانون دان حامد خان نے پاکستان کی آئینی اور سیاسی تاریخ کے بارے میں اپنی ضخیم اور مقبول کتاب ’کانسٹی ٹیوشنل اینڈ پولیٹیکل ہسٹری آف پاکستان‘ میں لکھا: ’بطور جج جسٹس منیر کی قابلیت اور علمی حیثیت شک و شبہے سے بالا ہے لیکن کاش ان کے ارادے بھی نیک ہوتے۔‘

Read more

لیزارس ڈکیتی: شمالی کوریا کی بنگلہ دیش کے سینٹرل بینک سے ایک ارب ڈالر تقریباً اڑانے کی کہانی

سنہ 2016 میں شمالی کوریائی ہیکرز نے بنگلہ دیش کے سنٹرل بینک سے ایک ارب ڈالر چوری کرنے کی کوشش کی اور وہ اس میں تقریباً کامیاب بھی ہو گئے تھے۔ تاہم قسمت یا اتفاق سے یہ چوری ناکام رہی اور سوائے 81 ملین ڈالر کے، باقی تمام ٹرانزشیکشنز روک دی گئیں۔

Read more

کیا پاکستان میں جمہوریت چل سکتی ہے؟

جمہوریت صرف سیاست تک محدود نہیں بلکہ یہ ایک مکمل فلسفہ حیات ہے۔ آج سے ہزاروں سال پہلے جب یونانی معاشرے میں بہت زیادہ سماجی اور معاشرتی مسائل تھے۔ تو کلیسٹینز نے ایک لائحہ عمل تیار کیا۔ تاکہ یونان کے معاشرے میں موجود تمام مسائل کو حل کیا جا سکے۔ اس لائحہ عمل کو demokratia کا نام دیا گیا۔ اس کا مطلب ”لوگوں کی طاقت“ کیونکہ معاشرہ لوگوں سے تشکیل پاتا ہے۔ لہذا معاشرے کی اصل قوت و طاقت عوام

Read more

ایف اے ٹی ایف کا فیصلہ آ گیا: شاہ محمود قریشی استعفیٰ دیں

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو بدستور گرے فہرست میں رکھتے ہوئے منی لانڈرنگ کے حوالے سے نگرانی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان پیرس میں گروپ کے پانچ روزہ اجلاس کے بعد سامنے آیا ہے۔ اس سے ایک روز پہلے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بیان میں دعویٰ کیا تھا کہ اب ایف اے ٹی ایف کے پاس پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز موجود نہیں ہے کیوں کہ پاکستان

Read more

کشمیر کی ریاستی حیثیت بحال کرنے کا فیصلہ اسمبلی انتخابات کے بعد ہو گا: بھارتی وزیراعظم

نئی دہلی — بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے دارالحکومت نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر کی قومی سیاسی دھارے میں شامل جماعتوں کے رہنماؤں کو یقین دلایا ہے کہ ان کی حکومت علاقے کے مکمل ریاستی درجے کو بحال کرنے کے وعدے پر قائم ہے۔ لیکن اس کی ترجیحات میں سابقہ ریاست میں تعمیر و ترقی کے کاموں میں سرعت لانا اور جمہوریت کی مکمل بحالی شامل ہیں۔

Read more

میں روبوٹ کیسے بنا!

بچپن سے ہی مجھ میں ’میں‘ بہت تھی۔ اور اب تو بڑھاپے میں یہ حالت ہے، کہ میری میں ’میں میں‘ میں تبدیل ہو گئی ہے۔ ہر وقت میں میں کرنے کی وجہ ہے، بچپن میں ایک بکری کا پالنا۔ شیخ چلی کے لطائف اور کہانیاں کون بچہ نہیں پڑھتا اور پڑھ کر ہنستا مسکراتا نہیں ہے۔ میں چونکہ سب بچوں میں سپیشل تھا۔ اس لیے میں نے شیخ چلی کی کہانیوں کو سنجیدگی سے پڑھا۔ اور ادھر ادھر سے مانگ تانگ کر ایک خالص گلابی بکری اور مرغی مرغا خرید لایا۔ اور ننھے منے میمنوں اور انڈوں کا انتظار کرنے لگا۔

Read more

مودی سرکار کی کشمیری سیاسی رہنماؤں سے ”مشاورت“

مجھے یہ لکھتے ہوئے ہرگز فخر نہیں محسوس ہو رہا کہ بھارت کی مودی سرکار 5 اگست 2019 کے روز لئے اقدام سے قبل تیار کیے منصوبے پر مزید آگے بڑھنے کی تیاری کر رہی ہے۔ اس کالم میں بارہا اس منصوبے کے خد و خال بیان کرتا رہا ہوں۔ مودی سرکار کا واضح ارادہ یہ تھا کہ چند ماہ گزر جانے کے بعد مقبوضہ جموں وکشمیر کے ”ریاستی تشخص“ جسے بھارت میں ”State Hood“ کہا جاتا ہے کو بحال کر دیا جائے۔ جس ”ریاست“ کو تاہم بحال کیا جائے گا یہ وہ ”ریاست“ نہیں ہوگی جو 1948 تک ڈوگرہ راج کے زیر تسلط ریاست جموں وکشمیر کہلاتی تھی۔ پاکستان کے گلگت اور بلتستان کے علاوہ موجودہ آزادکشمیر کے علاقے بھی اس ریاست کا حصہ تھے۔ مقبوضہ کشمیر کا لداخ بھی اس کا اہم ترین علاقہ تھا۔ جس ”ریاست“ کو اب ”بحال“ کرنے کی تیاری ہو رہی ہے اسے لداخ سے الگ کر دیا گیا ہے۔ وہ دلی سے براہ راست چلائی Union Territoryہی رہے گا یعنی ”وفاق کے زیر انتظام“ علاقہ۔

Read more

اندرون لاہور کے کوتوال: پولیس کا وہ نظام جو دلی سلطنت سے لے کر انگریز دور تک جاری رہا

اندرون لاہور میں ’شاہی گزرگاہ‘ کہلائے جانے والی ڈیڑھ کلومیٹر طویل سڑک پر چند افراد خاکی رنگ کی وردی اور اونچے شملے والی پگڑی پہنے، ہاتھ میں ڈنڈا اٹھائے اور گھٹنوں تک لمبی پتلون کی بیلٹ کے ساتھ پانی کی بوتل لٹکائے گذشتہ چند روز سے گھوم رہے ہیں۔

Read more

ہنوز دلی دور است: مودی ’دل کی دوری‘ ختم کر کے مقبوضہ کشمیر میں ہندو راج چاہتے ہیں

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر کی بھارت نواز سیاسی پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے 14 لیڈروں سے ملاقات کی ہے۔ تین گھنٹے تک جاری رہنے والی اس ملاقات میں کشمیر ی لیڈروں کی طرف سے ریاست کے طور پر کشمیر کی حیثیت بحال کرنے پر زور دیا گیا۔ خبروں کے مطابق نریندر مودی نے شرکا کی باتیں دھیان سے سنیں اور کہا کہ وہ ’دلی کی دوری کے علاوہ دل کی دوری‘ بھی ختم کرنا چاہتے ہیں۔

Read more

وزیر خارجہ کس سوال کا جواب نہیں دینا چاہتا؟

اینکر نے پوچھا۔ کیا آپ اسامہ بن لادن کو شہید سمجھتے ہیں تو فرفر بولنے والےملتانی گدی نشین شاہ محمود قریشی کے لہجے میں لکنت آ گئی، مشکل سے سنبھلے، بولے۔۔ "میں اس سوال کا جواب نہیں دینا چاہتا”۔۔ ! شاہ محمود نے صحیح کہا، یہ سوال پاکستانی ریاست کے گہرے پیندے میں ایک سنگین دراڑ کی طرح پیوست ہے۔ ایک طرف قائد اعظم اور ذوالفقار علی بھٹو کی فکری لہر سے جڑے لوگ اسامہ بن لادن کو دہشت گرد

Read more

آزاد کشمیر انتخابات

آزاد کشمیر پاک و ہند کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ دس اضلاع پہ مشتمل آزاد کشمیر کا کل رقبہ 13، 300 مربع کلومیٹر ( 5، 135 مربع میل) پر پھیلا ہے اور کل آبادی 40 لاکھ ہے۔ شرح خواندگی 74 % ہے جو پاکستان کے تمام صوبوں سے زیادہ ہے۔ یہی وجہ ہے یہاں کی عوام باشعور اور امن پسند ہے۔ پاکستان کے اس خطے میں فرسودہ رسم و رواج نہ ہونے کے برابر ہیں۔ زندگی کے ہر شعبہ

Read more

ہمیں اپنی اصلاح کی ضرورت ہے۔

ہم اپنی حدیں جانیں اور اپنی اصلاح کرنے کی بجائے اس کشمکش میں رہے کہ طاقت کیسے حاصل کی جائے۔ اس کھیل میں ہم اصلاح کرنے والے دانشوروں اور صحافیوں کو غدار، عوامی نمائندوں کو چور، ڈاکو اور عوام کو جاہل سمجھتے رہے یہاں تک کہ ملک دولخت ہوا اب بھی ہمارا وتیرہ وہی ہے۔ ہم اپنے ہی لوگوں کے ساتھ بات چیت اور مکالمہ سے مسائل حل کرنا اپنی توہین سمجھتے ہیں۔ ہم انہیں ڈرا دھمکا کے اپنے تابع

Read more

محمد عمر گوتم: ’سازش کے تحت‘ ہندو نوجوانوں کا مذہب تبدیل کروانے کے الزام میں گرفتار دو انڈین مبلغ کون ہیں؟

انڈیا کی شمالی ریاست اتر پردیش میں انسداد دہشت گردی کی پولیس (اے ٹی ایس) نے دو مسلم مذہبی رہنماؤں کو سازش کے تحت ہندوؤں کو مذہب تبدیل کرانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ان میں سے ایک خود ہندو خاندان میں پیدا ہوئے تھے اور سنہ 1984 میں انھوں نے اسلام قبول کیا تھا۔

Read more

دوسری آئینی ترمیم اور ندیم پراچہ صاحب کا کالم

آئین پاکستان میں کی جانے والی دوسری آئینی ترمیم پاکستان کی آئینی تاریخ کا ایک اہم حصہ ہے۔ 1974 میں کی جانے والی اس ترمیم کے ذریعہ آئین اور قانون کی اغراض کے لئے احمدیوں کو غیر مسلم قرار دیا گیا۔ اس ترمیم کے بارے میں مختلف قانون دان، مصنفین اور محققین اپنی اپنی آراء کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔ اسی سلسلہ میں روزنامہ ڈان کی 20 جون کی اشاعت میں مکرم ندیم پراچہ صاحب کا ایک کالم Pandering To Extremists کے نام سے شائع ہوا ہے۔ اس اس کالم میں اس تحریر کے بارے میں چند گزارشات پیش کی جائیں گی۔ یہ واضح کر دینا ضروری ہے کہ اس کالم میں اس ترمیم کے صحیح یا غلط ہونے کا تجزیہ نہیں کیا جائے گا بلکہ ان چند نکات کا جائزہ لیا جائے گا جو مکرم ندیم پراچہ صاحب نے تحریر فرمائے ہیں۔

Read more

ریپ اور جنسی زیادتیوں کے معاملات میں یہ ”تعصب“ کیسا اور کیوں؟

منور علی شاہد (جرمنی) پاکستان کے وزیر اعظم ایک امریکی صحافی کو سیاسی انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان میں ریپ کے واقعات کو خواتین کے لباس سے جوڑتے ہوئے متنازعہ بات کہہ کر ایک بار پھر تنقید اور تعریف کی زد میں ہیں۔ تعریف تو لازمی بات ہے وہی کر رہے ہوں گے جو عقل کی بجائے جذبات اور اندھی عقیدت میں سوچتے ہیں اور دیکھتے ہیں۔ جبکہ تنقید کرنے والے پی ایم کے بیان کو زمینی اور معاشرتی حقائق اور سچ کے منافی قرار دیتے ہیں۔

اس سے پہلے بھی ایک بار وہ اسی قسم کا بیان دے کر متنازعہ شہرت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے تھے۔ کسی نے ایک کمنٹ میں خوب کہا ہے

Read more

دوسری آئینی ترمیم اور ندیم فاروق پراچہ صاحب کا کالم

آئین پاکستان میں کی جانے والی دوسری آئینی ترمیم پاکستان کی آئینی تاریخ کا ایک اہم حصہ ہے۔ 1974 میں کی جانے والی اس ترمیم کے ذریعہ آئین اور قانون کی اغراض کے لئے احمدیوں کو غیر مسلم قرار دیا گیا۔ اس ترمیم کے بارے میں مختلف قانون دان، مصنفین اور محققین اپنی اپنی آراء کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔ اسی سلسلہ میں روزنامہ ڈان کی 20 جون کی اشاعت میں مکرم ندیم پراچہ صاحب کا ایک کالم Pandering To

Read more

مقامی نظام حکومت کی ترجیحات

پاکستان کی سیاسی حکمرانی اور اس نظام سے جڑی شفافیت سمیت عام آدمی کے مفادات کی سیاست کا براہ راست تعلق ایک مضبوط اور مربوط مقامی حکومتوں کے نظام سے جڑا ہوا ہے۔ جب تک ہمارا ریاستی و حکومتی نظام سمیت طاقت کے تمام مراکز بنیادی طور پر مقامی حکومتوں کے نظام کو بنیاد بنا کر حکمرانی کے نظام کو قائم نہیں کریں گے حکمرانی کا بحران بدستور قائم بھی رہے گا اور مزید بگاڑ بھی پیدا کرے گا۔ لیکن

Read more

کچھ اسلامو فوبیا کے بارے میں

چند دن پہلے بینیڈکٹ اینڈرسن کی کتاب ’سماج کا تصور‘ (Imagined Communities) پڑھنے کا اتفاق ہوا جس کا موضوع ”نیشنلزم (قومیت پرستی) اور حب الوطنی“ ہے۔ وہ کہتا ہے کہ ”چھوٹی سے چھوٹی قوم کے لوگ بھی اپنی قوم کے زیادہ تر لوگوں سے اپنی زندگی میں نہ مل پاتے ہیں، نہ ان کو دیکھتے ہیں اور نہ ہی کبھی ان کو براہ راست سنتے ہیں، اس کے باوجود وہ دنیا کی جس دھرتی پر بھی جا بسیں، ذہنی طور پر وہ اپنی شناخت ’اپنی قوم‘ کے ساتھ پیوستہ رکھتے ہیں۔“

قوم ایک تصوراتی اشتراک کے ذریعہ وجود میں آتی ہے، ہم تصور کر لیتے ہیں کہ ہمارا دوست وہی ہے جو ہماری قوم سے تعلق رکھتا ہے۔ باقی تمام مذاہب، اقوام اور نسلوں کے لوگ دشمنی اور نفرت لائق ہیں۔ یہ دشمنی اور نفرت بنیادی طور پر تشکیک کی انتہائی شکل ہے، نتیجتاً ہر شخص شعوری یا لاشعوری طور پر اپنے مذہب، قوم، اور نسل کو دوسروں سے ممتاز کرنے میں کوشاں نظر آتا ہے۔ نسلی تعصب انہی امتیازی احساسات سے وجود میں آتا ہے۔

Read more

نریندر مودی کا جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کا اجلاس: مودی حکومت کشمیر میں اب کیا کرنے والی ہے؟

کیا دلی کی میٹنگ سرحدوں پر کشیدگی، بین الاقوامی دباؤ یا پس پردہ ہونے والی کسی بات چیت کے ٹائم فریم کا حصہ ہے؟ کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنے کے بعد وزیراعظم مودی کے ساتھ کشمیری رہنماؤں کی یہ پہلی میٹنگ ہو گی۔

Read more

بے نظیر بھٹو کا اگست 1977 میں کیا گیا انٹرویو

آپ کہاں سے آئے ہیں؟ پارٹی کارکن ہیں؟ چیر مین صاحب خیریت سے ہیں۔ آپ لوگ پریشان نہ ہوں۔ انھیں کارکنوں کی بہت فکر ہے۔ انشا اللہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔ دھیمی آواز میں رک رک کر جملوں کو ناپ تول کر بے نظیر بھٹو کراچی اور بیرون کراچی سے آنے والے کارکنوں اور اسمبلی کے سابق ممبروں سے محو گفتگو تھیں۔ آ نے والے سر دھڑ کی بازی لگا دینے، خون دینے خون لینے اور ہر حکم بجا

Read more

الوداع عثمان خان لالا

پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر اور چند ماہ پہلے سینٹ کو الوداع کہنے والے عثمان خان کاکڑ بھی ہمیں ہمیشہ کے لئے الوداع کہہ کر رخصت ہو گئے۔ ان سے بے پناہ عقیدت کی بنیاد پر پارٹی کے اکثر کارکن انہیں عثمان صاحب کی بجائے عثمان لالا کہا کرتے تھے۔ میرے مطابق پشتونخوا ملی عوامی پارٹی میں حد درجے متحرک اور ہر فلور پر دل کی بات کہنے والے عثمان لالا اپنے حصے کا کام کر کے اب

Read more

بال ٹھاکرے: نوجوان کارٹونسٹ جو انڈیا کے سب سے بڑے شہر کے سیاہ و سفید کا مالک بنا

ویبھو پوراندارے نے اپنی کتاب ’دی سینا سٹوری‘ میں لکھا ہے کہ ’ہر نئے شہر جس پر شیو سینا نے قبضہ کیا وہاں فسادات ہوئے۔ پارٹی نے ہندوتوا نظریے کا استعمال اس وقت سنجیدگی سے کیا تھا جبکہ اس نظریے کی قومی سطح پر حالیہ حامی بی جے پی بھی اس طرح کے محاذ آرائی کے مؤقف اختیار کرنے سے باز آتی تھی۔

Read more

انا کی نذر ہوتا نظام!

حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان قومی اسمبلی میں بقائے باہمی کی فضا قائم کر کے ایک مکدر ماحول کو نسبتاً خوشگوار بنانے اور غنڈہ گردی کے بجائے ایک دوسرے کی بات اطمینان سننے کی امید، امید موہوم ثابت ہوئی ہے۔ اگرچہ اس سلسلے میں ہونے والی انڈرسٹینڈنگ کے تحت جمعہ کو مخالفین کی تقریریں اطمینان سے سنی گئیں لیکن افسوسناک بات یہ ہے کہ تقریروں میں معیار کا خیال نہیں رکھا گیا بلکہ وزیر توانائی حماد اظہر نے اپنی

Read more

توہین مذہب کا سابق ملزم شیخ یونس: گھنگریالے بال اور ٹیڑھی طنزیہ مسکان

جب تک کسی کی رحلت بارے معلوم نہ ہو تو متعلقین مطمئن رہتے ہیں کہ خیر و عافیت سے ہی ہوگا وہ شخص مگر جونہی معلوم ہو کہ وہ اس دنیا میں اب نہیں رہا تو حزن و ملال آ گھیرتا ہے۔ یہی کل میرے ساتھ ہوا جب ہمارے میڈیکل کالج کے ہم جماعت افراد کے گروپ میں اطلاع ملی کہ ڈاکٹر یونس شیخ ایک ہفتہ قبل سوئٹزرلینڈ میں اس جہان سے گزر گیا۔ دل بجھ کر کے رہ گیا۔

Read more

غیر پارلیمانی زبان سے گالی تک

پاکستان کی پارلیمان میں جو کچھ ہوا بہت افسوسناک ہے۔ کچھ ”عزت ماب“ اراکین کی دوسرے ”عزت ماب“ اراکین کی یوں عزت افزائی کا عمل عام لوگوں نے حیرت و افسوس سے دیکھا۔ کئی رائے دہندگان کو اپنے فیصلے اور انتخاب پر پشیمانی اور ندامت ہوئی۔ دنیا بھر میں پارلیمان اور قانون ساز اسمبلیاں اپنے اندر بحث و مباحثے کے لیے کچھ قواعد و ضوابط طے کرتے ہیں۔ یہ قواعد و ضوابط تب سے بنتے آرہے ہیں، جب سے یہ

Read more

بھیرہ کا مصطفی عباس اور ایتھنز کا سقراط

مصطفی عباس کا تعلق سرگودھا کی تحصیل بھیرہ کے نواحی گاوں سید پور سیداں کے ایک عام سے زمیندار گھرانے سے ہے۔ اسلام آباد سے موٹر وے پر لاہور جاتے ہوئے بھیرہ سروس ایریا بھی انہی کی زمین پر بنا ہے جس سے ملحقہ زمین بھی مصطفی عباس عرف شاہ جی کی ملکیت ہے جس پر وہ کینو کے باغات اور اچھی خاصی فصلیں اگاتا اور اپنے دوستوں کے ساتھ گھومتا رہتا لیکن پتہ نہیں آج سے اٹھارہ سال پہلے

Read more

پاکستان میں انتخابی اصلاحات۔ وقت کی اہم ضرورت

پاکستان میں 2013 میں پہلی بار ایک جمہوری حکومت نے اپنی پانچ سالہ مدت پوری کی۔ جب کہ اس سے قبل 66 سالہ تاریخ میں ایسا ممکن نہ ہو سکا۔ (اگرچہ 2013 سے قبل 2007 کی اسمبلی نے بھی اپنی پانچ سالہ مدت پوری کی لیکن اکثر ناقدین اور تجزیہ نگار اسے جمہوری عہد شمار نہیں کرتے ) ۔ کہا جا سکتا ہے کہ ایک دشوار، طویل، اور صبر آزما سفر کے بعد پاکستان میں جمہوریت صحیح راستے پر گامزن

Read more

ایران کے نو منتخب صدر: سید ابراہیم رئیسی

ایران میں انقلاب سے قبل پہلوی خاندان کے چشم و چراغ رضا شاہ پہلوی کی حکومت تھی۔ بادشاہ رضا شاہ پہلوی کی تیسری بیوی ملکہ فرح دیبا پہلوی جو سلطنت کی طرح بادشاہ کے حواسوں پر مکمل طور پر چھائی ہوئی تھی ایک بار بادشاہ کے ہمراہ دربار میں موجود تھی۔ ملکہ نے جب ہاتھ پر بندھی گھڑی پر وقت دیکھا تو اس کو احساس ہوا کہ اس کی گھڑی مقررہ وقت سے ایک گھنٹہ پیچھے چل رہی ہے۔ ملکہ

Read more

جب جنرل پرویز مشرف کو صدر رفیق تارڑ کو کیے سلیوٹ کا جواب نہیں ملا

جب فوجی آمر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف صدر مملکت کا عہدہ سنبھالنا چاہتے تھے تو صرف ایک ہی چیز ان کی راہ میں حائل تھی اور وہ بھی صرف قانونی نکتہ نظر سے۔۔۔ اور وہ تھے اس وقت کے صدر رفیق تارڑ۔ جنرل مشرف نے انھیں کسی طرح چلتا کیا اور رفیق تارڑ نے انھیں کیا جواب دیا، سنیے رفیق تارڑ کے رفقاء کی زبانی۔

Read more

شاہ محمود قریشی کا طلوع نیوز کو انٹرویو: افغانستان میں اب بھی کچھ لوگوں کے لیے تسلیم کرنا مشکل ہے کہ پاکستان مخلص ہے

افغان ٹی وی چینل طلوع نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو میں وزیرِ خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں بہت سی قومیتیں آباد ہیں اور پاکستان اُن سب کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے تاکہ ایک دوسرے کے بارے میں بہتر فہم پیدا ہو۔

Read more

پاکستان، جمہوریت اور پارلیمنٹ پر سیاہ بادل

گزشتہ چند سالوں اور خاص طور پر پچھلے دنوں جو کچھ پارلیمنٹ میں ہوا اس کا الزام صرف انہی لوگوں کو نہیں دیا جا سکتا اس کی ایک تاریخ ہے۔ یوں تو پاکستان کے قیام کے فوراً بعد ہی طاقتور حلقوں کے تمام شرکاء نے اس نوزائیدہ مملکت کو کنفیوژن کی وجہ سے نظام مملکت چلانے کی ایک تجربہ گاہ بنا دیا، آئے روز نت نئے تجربات، عہدوں کی تبدیلیاں، آئین کیا ہوگا، کیسا ہوگا اور کون بنائے گا؟ کسی

Read more

ایوان زیریں میں گالم گلوچ میرٹ پر ہوئی ہے، حیران مت ہوں

پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی اور شور شرابا جمہوری ممالک کی روایت ہے۔ دنیا بھر کی پارلیمان میں ہنگامے، لڑائی جھگڑے ہوتے ہیں۔ یہ کوئی انوکھی اور غیر مہذب بات نہیں ہے۔ گزشتہ دنوں کا ہنگامہ معمولی تھا کیوں کہ اسمبلی چھوٹی ہے۔ 800 ممبران کی اسمبلی ہوتی تو حقیقی عوامی اسمبلی کہلائی جاتی یہ 342 ارکان کا ایوان زیریں بھی دھن دولت اور رسہ گیری کی بدولت وجود میں آیا ہے۔ یہ کسی سیاسی جماعت کے تربیت یافتہ سیاستدانوں کا

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کمشیر: کیا بی جی پی کی حکومت جموں کشمیر میں دوبارہ کچھ نیا کرنے والی ہے؟

پانچ اگست سنہ 2019 کو اس علاقے کی خصوصی حیثیت کے خاتمے اور اسے دو مرکزی علاقوں میں تقسیم کے بعد اب یہ قیاس لگایا جارہا ہے کہ مرکز میں بی جے پی کی مودی حکومت انڈیا کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے والی ہے۔

Read more

فلسطینی سیاست، چند حقائق اور ممکنات

اپنے گزشتہ بلاگ میں اسرائیل اور فلسطینی کے درمیان عرصے سے سلگتی لڑائی میں حالیہ تیزی کے ممکنہ پس منظر بالخصوص فلسطینی عوامل پر بات کی تھی، آج ہم فلسطینی سیاست کے مختلف پہلووں کو زیر بحث لائیں گے۔ روایتی طور پر جب اس موضوع پر بات ہو تو یہ صرف مغربی کنارے میں موجود فلسطینی تنظیم پی ایل او (PLO) سے شروع ہو کر غزہ میں حماس تک جاتی ہے اور ان کے درمیان جاری چپقلش پر ختم ہو

Read more

من ترا حاجی بگویم حکومت کی عجلت بازیاں

ٹٹیری ایک خوبصورت پرندہ ہے، رات کو دیہاتوں میں اس کی آواز سننے کو ملتی ہے، مانا جاتا ہے کہ یہ پرندہ سوتے وقت ٹانگیں آسمان کی طرف کر لیتا ہے، وہ سمجھتا ہے کہ اگر اس نے ٹانگیں سیدھی کیں تو آسمان نیچے گر جائے گا۔ پاکستان میں فوجی آمر یا اس کی سوچ کے سویلین آمر جب بھی اقتدار یا بڑے عہدوں پر آتے ہیں ٹٹیری کی طرح کا سوچتے ہیں، میں آپ کو چند مثالیں دے کر یہ

Read more

ایران کے صدارتی انتخابات

جمعہ 18 جون کو ایران میں تیرہویں صدارتی انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ پچھلے کچھ ہفتوں پر محیط نیم گرم انتخابی مہم اور سرکاری ٹیلیویژن پر صدارتی امیدواروں کے درمیان منعقد تین مناظرات کے بعد کل ایرانی عوام اپنے رائے کا اظہار کریں گے۔ کرونا کی وجہ سے محدود انتخابی مہم، امریکہ کے JCPA سے نکلنے اور ایف اے ٹی ایف سے عدم تعاون کی وجہ سے بلیک لسٹڈ ملک قرار دیے جانے کی وجہ سے عائد انتہائی شدید اقتصادی

Read more

پانی کی سیاست اور فواد چوہدری کے فتوے

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے حکومت کے ان الزامات کی تردید کردی جس میں بلاول بھٹو یا مراد علی شاہ کو قوم پرست کہا گیا تھا۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ پانی کی تقسیم ہو ترقیاتی منصوبوں کی بات، صوبے کی بات اگر وزیراعلیٰ نہیں کرے گا تو کیا وہ جرمنی اور جاپان کی بات کرے گا، پھر اور صوبے کا مقدمہ اگر وزیراعلی نہیں تو کیا ٹرمپ آ کر یہ

Read more

صحافیوں پر حملے: آئی ایس آئی اور بلاول کی بلے بلے

پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے چئیرمین کے طور پر آئی ایس آئی کے ڈائیریکٹر جنرل لیفٹنینٹ جنرل فیض حمید کو صحافیوں پر ہونے والے حملوں کے بارے میں خط لکھیں گے۔ اس خط میں انہیں آگاہ کیا جائے گا کہ صحافیوں پر حملوں سے آئی ایس آئی کی شہرت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ یعنی ملک کی دوسری بڑی پارٹی کا سربراہ اور آئینی لحاظ سے ملک کے سب سے

Read more

شعیب سڈل رپورٹ سے پاکستان کو کیا خطرہ لاحق ہے؟

کچھ عرصہ قبل سپریم کورٹ کے حکم پر اقلیتوں کے حقوق کے بارے میں قائم کردہ ایک رکنی کمیشن کی رپورٹ عدالت عالیہ کو پیش کی گئی۔ اس رپورٹ کے پہلے حصے میں سفارش کی گئی تھی کہ مختلف تدریسی جماعتوں کے کورس میں اسلامی تعلیمات پر مشتمل کورس صرف اسلامیات کی نصابی کتب میں شامل کیا جائے۔ اور دوسرے مضامین مثال کے طور پر اردو، انگریزی اور مطالعہ پاکستان کی کتب میں مذہبی مواد شامل نہ کیا جائے۔ جیسا

Read more

ایران صدارتی انتخاب 2021: ایران کا انوکھا سیاسی نظام کیسے چلتا ہے اور یہاں کس ادارے کے پاس کتنے اختیارات ہیں؟

ایران کے شہری آج ملک میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں۔ ایران میں رائج سیاسی نظام کے بعض ناقدین اور اصلاح پسندوں نے اس انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کر رکھا ہے۔ دنیا میں کئی لوگ ایران کے سیاسی نظام سے لاعلم ہیں جو کسی کے لیے پیچیدہ تو کسی کے لیے غیر معمولی ہے۔

Read more

عمران حکومت: پانی کہاں مرتا ہے؟

تین دن تک ایوان چلانے کے بعد سپیکر قومی اسمبلی، اسد قیصر پارلیمنٹ کا اجلاس ملتوی کرنے پر مجبور ہوگئے۔ وجہ یہ تھی کہ حکومتی بنچوں نے قائد حزب اختلاف، شہباز شریف کو 2021ء کے بجٹ پر تقریر کرنے کی اجازت نہیں دی۔ اراکین قومی اسمبلی کی طرف سے بازاری رویہ دیکھنے میں آیا۔ ایک دوسرے پرگالیوں کی بوچھاڑ کی گئی، آستین چڑھا کر ایک دوسرے کی طرف لپکے، بجٹ کی کاپیاں مخالف بنچوں کی طرف برسائیں۔ اس پر سپیکر

Read more

منگلا ڈیم متاثرین کے ووٹ کینسل کیوں؟

پاکستان میں مقیم ریاست جموں و کشمیر کے مہاجرین اول تو وہ ہیں جنہوں نے 1947 کو ہجرت کی اور پاکستان کے مختلف مقام پر پناہ گزین ہوئے تھے۔ انہیں ریاستی پناہ گیر یا مہاجر کہا جاتا ہے جبکہ دیگر کو ہندوستانی مہاجر سے پکارا جاتا ہے۔ ریاست جموں و کشمیر سے 1947 کے بعد بھی ہجرت کا سلسلہ جاری رہا ہے مگر 1947 کے مہاجرین کو پاکستان میں ابھی تک سرکاری طور پر مہاجر کا درجہ ہی دیا جاتا

Read more

عمیرہ احمد کا ڈرامہ ‘دھوپ کی دیوار’: ‘سارہ غصہ مت کرو، ورنہ سارا انڈیا اور پاکستان اداس ہو جائے گا’

کچھ پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے نئی ویب سیریز ’دھوپ کی دیوار‘ کی مصنفہ پر عمیرہ احمد پر غداری اور ملک دشمنی کا الزام بھی عائد کر ڈالا کیونکہ یہ ڈرامہ پاکستان میں نہیں بلکہ انڈیا کے ویب سٹریمنگ پلیٹ فارم ‘زی 5’ پر آن ائیر ہونا ہے۔

Read more

آزاد کشمیر انتخابات: مسلم لیگ (ن) کا پلہ بھاری ہے

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار دادوں کے مطابق متنازعہ قرار دی گئی ریاست جموں و کشمیر کے پاکستان کے زیر انتظام خطے آزاد کشمیر میں 25 جولائی کو آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات منعقد ہوں گے۔ اسمبلی کی نشستوں میں کچھ ہی عرصہ قبل تین نشستوں کا اضافہ کیا گیا جس سے اب آزاد کشمیر میں 33 نشستوں پر براہ راست الیکشن ہوں گے۔ اس کے علاوہ مہاجرین جموں وکشمیر مقیم پاکستان کی 12 نشستوں

Read more

فلسطین اور آزادی کا خواب

مسئلہ صرف فلسطین نہیں ہے، ظلم صرف کشمیر میں ہی نہیں ہو رہا، صرف افغانستان ہی خانہ جنگی کا شکار نہیں ہے، پاکستان کے علاوہ بھی اسلامی ممالک میں انسانی جانیں بے قیمت ہیں، ایران اور سعودی عرب کے علاوہ بھی بہت سے ممالک باہم دست و گریباں ہیں، خوراک کی قلت یمن سے باہر بھی بہت ہے، مغربی اور امریکی افواج عراق کے علاوہ بھی موجود ہیں۔ مسلم ممالک اندرونی اور بیرونی سطح پر کثیر الجہتی مسائل میں بری

Read more

قرارداد مقاصد، اسلامی انقلاب اور سیکولر بنگلہ دیش

پاکستان کے مشرقی اور مغربی حصوں پر قرارداد مقاصد کے طویل المیعاد اثرات دو مختلف بلکہ متضاد انداز سے مرتب ہوئے۔ ایک جانب قرارداد مقاصد نے مغربی پاکستان کے مسلمانوں کی مذہبی امنگوں کو ایک آئینی نکاس فراہم کر کے افغانی اور ایرانی طرز کے ملائی انقلاب کا راستہ روک دیا۔ لیکن دوسری جانب قرارداد مقاصد نے مشرقی پاکستان کی ایک چوتھائی غیر مسلم آبادی کو ریاست پاکستان سے بیگانہ کر دیا، اور یہی بیگانگی بالآخر ملک کی تقسیم کا

Read more

دوبارہ دیکھنے کی ہوس ہے

نو دن تک ہم وینکوور کی خاک چھانتے رہے یا شاید یہ ترکیب لفظی ٹھیک نہیں، وہاں تو خاک دیکھی ہی نہیں ہم نے۔ صاف ستھری گلیاں، بازار اور ساحل۔ کانگریس کے مندوبین واپس جا چکے تھے مگر ہم ابھی تک وینکوور میں تھے۔ کینیڈین ہمسفر کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے ہم نے بینف کے لئے بس کا ٹکٹ لے لیا تھا۔ بینف (Banff) روکی ماؤنٹین کے دامن میں واقع البرٹا کا مسحورکن سیاحتی مقام ہے۔ یہ خوبصورت شہر

Read more

ایک اور بجٹ۔ کچھ بدل بھی پائے گا؟

بجٹ اعداد و شمار کا گورکھ دھندہ ہی ہوتا ہے۔ اچھے خاصے ماہرین اور معاشیات پر عبور رکھنے والے بھی فوری طور پر سمجھ نہیں پاتے۔ جب سے ہوش سنبھالا، یہی دیکھنے اور سننے کو ملتا ہے کہ بجٹ پیش کرنے والی ہر حکومت اس کی تعریف کرتی ہے۔ اسے عوام دوست قرار دیتی ہے۔ دعویٰ کرتی ہے کہ اس بجٹ کی وجہ سے ملک میں ترقی و خوش حالی کا نیا دور آئے گا۔ روزگار کے مواقع بڑھیں گے۔

Read more

آپ اپنا ستائیس روپے بچاس پیسے حق مہر اپنے پاس رکھیں

اپنی دل و جان سے عزیز سہیلیوں کے حق مہر کی رقوم کا وعظ سنتے ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے شدید آندھی آئی ہو اور سب اڑا کے لے جانے کے بعد تھم گئی ہو۔ دل جیسے زور دار دھماکوں سے پھٹتا جا رہا ہو یا ایک نظام کا لادا ہوا بوجھ ہے جو اٹھانے پر زبردستی مجبور کر دیا گیا ہو۔ غضب خدا کا، نکاح نامہ ہے کوئی طلاق نامہ تو نہیں جس کو لے کر ابہام ہوں۔ حق مہر

Read more

طارق ملک کا تقرر اور آنے والے الیکشن

بالآخر طارق ملک صاحب کا تقرر بحیثیت چیئرمین نادرا کر دیا گیا اس میں کوئی شک نہیں کہ طارق صاحب بہت قابل اور ذہین ہیں لیکن جن حالات اور پس منظر میں ان کی تقرری کی گئی ہے۔ اس سے لوگوں کے ذہنوں میں شکوک شبہات جنم لے رہے ہیں۔ عام طور پر الیکشن قریب آنے پر برسر اقتدار پارٹی کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ڈیلیور کیا جائے گورننس کو بہتر سے بہتر بنایا جائے

Read more

آرمی چیف جج کو کیوں ہینڈل کروانا چاہتے تھے؟

”تم سے ہائیکورٹ کا ایک جج نہیں ہینڈل ہو رہا“ سپریم کورٹ کے پانچ ججز کے سامنے بولے جانے والا یہ صرف ایک جملہ نہیں بلکہ ان چند الفاظ نے ہماری چوہتر سالہ غلامی کی تاریخ بیان کر دی ہے۔ یہ کلمات اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت صدیقی کے وکیل حامد خان نے شوکاز نوٹس کے جواب میں عدالت عظمیٰ کے پانچ ججز کے روبرو پڑھے گئے بیان میں دہرائے۔ سپریم کورٹ میں بیان کردہ حقائق کے مطابق

Read more

سنسرشپ میں پاکستان کا دم گھٹ رہا ہے

پاکستان میں کچھ مہربانوں کے لئے یہ کافی نہیں کہ مجھے ٹیلی ویژن کی سکریں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ وہ مجھے سلاخوں کے پیچھے دیکھنا چاہتے ہیں۔ میں دو دہائیوں سے جیو نیوز پر "کیپیٹل ٹاک” کی میزبانی کر رہا تھا۔ پچھلے مہینے میرے اس ٹاک شو میں شرکت کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ مجھے پاکستان کے سب سے کثیر الاشاعت اردو اخبار جنگ میں اپنا کالم لکھنے سے بھی روک دیا گیا تھا۔ اب مجھے بغاوت

Read more

عرفان صدیقی کا ناقابل اشاعت کالم: تاریخ بیان کرنا قوم کا قرض ادا کرنا ہے

عرفان صدیقی کے بارے میں کون نہیں جانتا وہ جب لکھتے ہیں تو خوبصورت الفاظ کی مالا تیار ہو جاتی ہے۔ ایک ادب پارہ یا یوں کہہ لیجیے اعلیٰ درجے کی انشاء کی تخلیق ہوتی ہے مگر وہ اسی پر اکتفا نہیں کرتے ملک اور قوم کو درپیش تلخ ترین سیاسی حقائق کا مرقع بھی اسی کے ساتھ تیار کر کے پڑھنے والوں کے لیے دوآتشہ وجود میں لے آتے ہیں۔ یوں ان کا شمار پاکستان کی اردو صحافت کے

Read more

سول سروس کا زوال (مکمل کالم)

ہماری سول سروس کے ایک افسر ہیں، صاحب کردار، کھرے اور دبنگ، قانونی اصول و ضوابط کا چلتا پھرتا انسائیکلو پیڈیا ہیں، آئین کی کوئی ایسی شق نہیں جو انہیں زبانی یاد نہ ہو اور سول سروس کا کوئی ایسا قانون نہیں جو انہوں نے گھول کر نہ پیا ہو۔ اب ریٹائر ہو چکے ہیں۔ ایک مرتبہ میں نے ان سے پوچھا کہ آپ کی اس قابلیت کا راز کیا ہے، کافی دیر تک وہ کسر نفسی سے کام لیتے

Read more

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی: ایوان میں نظم و ضبط قائم رکھنے کے لیے سپیکر کس قدر بااختیار ہے؟

پاکستان کی قومی اسمبلی کے منگل کو ہونے والے اجلاس میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان باہم دست و گریباں نظر آئے، غیر پارلیمانی زبان کا استعمال ہوا اور بجٹ کی کاپیوں کو بطور ہتھیار استعمال کیا گیا۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے منگل کو قومی اسمبلی میں پیش آنے والے واقعات کو مایوس کُن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی مکمل تحقیقات کروائی جائیں گی۔

Read more

رہبر کا منتظر انقلاب

الگ الگ موقف اور منقسم لائحہ عمل نے جہاں اپوزیشن کو کمزور کیا ہے وہیں عوام بھی کنفیوژن کا شکار ہیں کہ اُن کی آواز ہے کہاں؟ ٹف ٹائم دینے والی اپوزیشن اب بھی سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت ہے اور چاہے تو من مانی قانون سازی کی راہ میں رکاوٹ بن سکتی ہے مگر فروعی اختلافات بڑے مقاصد کی راہ میں حائل۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

پاکستان میں اقلیتوں پہ کیا گزری؟

بانی پاکستان محمد علی جناح نے ایک روشن خیال لیڈر کے طور پر اقلیتوں کے بارے میں کہا: ”اقلیتوں کا تحفظ کیا جائے گا۔ ان کا تعلق خواہ کسی فرقے سے ہو۔ ان کا مذہب یا دین یا عقیدہ محفوظ ہوگا۔ ان کی عبادت کی آزادی میں کسی قسم کی مداخلت نہیں کی جائے گی۔ انہیں مذہب، عقیدے، اپنی جان اور اپنے تمدن کا تحفظ حاصل ہو گا۔ وہ بلا امتیاز ذات پات اور عقیدہ ہر اعتبار سے پاکستان کے

Read more

عرفان صدیقی سے کیا گناہ سرزد ہوا ہے؟

عرفان صدیقی کے بارے میں کون نہیں جانتا وہ جب لکھتے ہیں تو خوبصورت الفاظ کی مالا تیار ہو جاتی ہے۔ ایک ادب پارہ یا یوں کہہ لیجیے اعلیٰ درجے کی انشاء کی تخلیق ہوتی ہے مگر وہ اسی پر اکتفا نہیں کرتے ملک اور قوم کو درپیش تلخ ترین سیاسی حقائق کا مرقع بھی اسی کے ساتھ تیار کر کے پڑھنے والوں کے لیے دوآتشہ وجود میں لے آتے ہیں۔ یوں ان کا شمار پاکستان کی اردو صحافت کے مقبول ترین اہل قلم میں ہوتا ہے۔ ہر کسی کو یہ کمال حاصل نہیں کہ واقعات جو رقم کیے جائیں مستند ترین ہوں۔

Read more

فواد چوہدری کو آصف زرداری پر اصل غصہ کیا ہے؟

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ سندھ میں نظام حکومت ’آئینی بحران‘ کا شکار ہے اور اس مسئلہ کو حل کرنے کے لئے سپریم کورٹ کو اقدام کرنا چاہئے۔ کراچی میں میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کو آئین کی شق 140 اے کے تحت سندھ میں بلدیاتی اداروں کا قیام یقینی بنانا چاہئے۔ تاہم ایک سوال کے جواب میں وفاقی وزیر کا یہ بھی کہنا تھا کہ حکومت صوبے میں گورنر

Read more

سینیٹر عرفان صدیقی کا ناقابل اشاعت کالم: کچھ اہل دانش کی مختصر آرا

سینیٹر عرفان صدیقی کے ناقابل اشاعت کالم پر کچھ اہم اہل دانش کی مختصر آرا موصول ہوئی ہیں۔ جو کہ حاضر خدمت ہیں۔ اصل کالم پڑھنے کے لئے ذیل کے لنک پر کلک کیا جا سکتا ہے۔ چار جنرل استعفیٰ مانگنے آئے تو صدر تارڑ نے کیا کہا؟ (عرفان صدیقی کا ناقابل اشاعت کالم) ان دنوں حقیقت پر مبنی ہر تحریر ناقابل اشاعت ہےآپ کو معلوم ہونا چاہیے تھا "سچ آکھیاں بھانبڑ مچدا اے”۔ (عطا الحق قاسمی) اس تحریر کی

Read more

میرے دادا جان: بابو غلام محمد مظفر پوری

یہ کتاب کسی باقاعدہ مصنف کی تحریر نہیں ہے، ایک عام انسان کی روداد حیات ہے جس کی رسمی تعلیم بس واجبی سی تھی لیکن اس نے زندگی کا وسیع مشاہدہ کیا تھا۔ علم بھی اپنی کاوش سے حاصل کیا تھا۔ مشرقی پنجاب کے ایک چھوٹے سے گاؤں کے رہنے والے اس شخص کو حالات نے ہندوستان کے دوردراز علاقوں اور غیر ممالک میں جانے کے مواقع فراہم کیے۔ ان اسفار سے حاصل ہونے والے تجربات کو اس نے کسی

Read more

میرا قلم نہیں کاسہ کسی سبک سر کا

اکثر لوگ کسی مخصوص پارٹی، شخص یا نظریے کے قائل ہوتے ہیں اور پوجنے کی حد تک اس سے عقیدت رکھتے ہیں۔ ان کے مخالفین میں سے اگر کوئی ٹھیک کام بھی کر لے تو ان کا ظرف ان کو اس کی تعریف و توصیف کی اجازت نہیں دیتا۔ یہاں تک تو پھر بھی ٹھیک ہے لیکن یہ اس پر اکتفا نہیں کرتے۔ یہ سمجھتے ہیں کہ باقی لوگ بھی ان ہی کی طرح کسی نہ کسی کو پوجتے ہوں

Read more

حامد میر: حبس کے موسم میں ٹھنڈی ہوا کا جھونکا

جب میں نے مشرف دور میں ہوش سنبھالا تو اس وقت ہمارے گاؤں میں اینٹینا والی ٹی وی ہوا کرتی تھی جس پر صرف پی ٹی وی چلا کرتا تھا جو ہر عام و خاص کے بجائے برادری کے ملک، خان اور مال داروں کی بیٹھک پر ہی دیکھی جاتی تھی ہم محلہ کے سارے بچے، بڑے اپنی بیٹھک پر ایک ساتھ بیٹھ کر پی ٹی وی پر ڈرامے دیکھتے تھے اس وقت میرا پسندیدہ ڈرامہ ”سسی“ تھا جس کی

Read more

کہیں ہمارا سارا معاشرہ جھوٹا تو نہیں؟

جھوٹ تمام برائیوں کی جڑ ہے۔ اسی لئے اسے ام الخبائث کہا جاتا ہے۔ تمام برائیوں کو ایک کمرے میں بند کریں۔ اس کی چابی جھوٹ ہے۔ جب تک چابی کے ذریعے کمرے کو نہ کھولیں کمرہ بند رہتا ہے۔ جی قارئین گرامی۔ ایک سبق آموز واقعہ جو اس وقت ذکر کرنا مناسب سمجھتا ہوں کہ ایک دفعہ ایک صحابی حضور اقدس صلی اللہ کے پاس آیا۔ کہنے لگا یا رسول اللہ صلی میں بہت پریشان ہوں۔ مجھ سے گناہ

Read more

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے نام ایک خط

یقین مانیں۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی صاحب! آپ نے اچھا نہیں کیا، دو سال تو کیا آپ نے افسران کی دہائیوں کی محنت برباد کروا دی، سارے بیانیے کو ہی آگ لگا دی؛ ایسا بھی کوئی کرتا ہے؟ ”قومی مفاد“ بھی کوئی شے ہوتی ہے، ”حالات کی نزاکت“ بھی کسی چڑیا کا نام ہے، آپ نے تو سارا منصوبہ ہی ناکام کر دیا، کھڑی تیار فصل کو ہی آگ لگا دی، تبدیلی کی ہنڈیا ہی بیچ چوراہے میں پھوڑ دی، کوئی ایسے بھی ”قومی راز“ طشت از بام کرتا ہے؟ کوئی ایسے بھی کام کرتا ہے؟

Read more

سپریم کورٹ اور ادارے: آئین کی حفاظت بنیادی فرض ہے

سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کو سپریم جوڈیشل کی طرف سے برطرف کرنے کے فیصلہ کے خلاف پٹیشن پر سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی گئی ہے۔ گزشتہ روز اس معاملہ پر ہونے والی سماعت میں بعض ایسے اہم نکات سامنے آئے ہیں جو پاکستان میں عدلیہ کے کردار، آئینی تقاضوں اور انٹیلی جنس اداروں کی زور زبردستی کے حوالے سے اہم ہیں۔ پاکستان میں عدلیہ کو اپنے وقار اور

Read more

نورالہدیٰ شاہ سندھ ہے

یہ 1976 کی یہی رت یہی زمانہ تھا جب میں اور میرا دوست اور روم میٹ منظور عباسی اس نوجوان سندھی خاتون کی تحریر و تصاویر سے قتیل ہوئے تھے، جو حیدرآباد سے نثار حسینی اور اس کی ٹیم کی طرف سے شائع ہونے والے جریدے “؛نئون نیاپو” (نیا پیغام) میں چھپی تھیں۔ اتنی جرات مند کہانیاں اور انٹرویو! کون ہیں یہ، خاتون؟ کسی نے کہا کہ یہ لاہور اور جدہ میں پلی بڑھی ہیں لیکن ان کا تعلق ٹکھڑ

Read more

کبڑا فلسفی اور عمران خان

کہتے ہیں ’‘ حقیقت تصورات سے بڑی مختلف ہوتی ہے ”صرف تین سے چار سال پہلے کے سیاسی حالات و واقعات کو ذہن میں لائیں۔ عمران خان کے جلسوں، انتخابی نعروں، وعدوں اور دعووں کا تصور کریں۔ پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان“ تبدیلی ”کا استعارہ بنے تھے۔ نوجوانوں کی آنکھیں حسین خوابوں سے بھر دی گئی تھیں، ملک کو نئے خد و خال اور نئی سمت دینے کا جذبہ عروج پر تھا۔ ایسا تاثر دیا جا رہا تھا جیسے تحریک انصاف کی حکومت بنتے ہی ملک کی کایاپلٹ جائے گی۔

Read more

بچوں، بوڑھوں اور بیماروں کی دیکھ بھال صرف عورت کی ذمہ داری کیوں؟

بہت پرانی بات ہے، لالی ایک انگریزی روزنامے میں اور میں ایک اردو روزنامے میں کام کرتے تھے ایک روز وہ دفتر نہیں آئی اور اگلے روز اس نے بتایا کہ کام والی نے چھٹی کی تھی اس لئے اسے گھر رکنا پڑا اور پھر اس نے ہمیشہ کی طرح مسکراتے ہوئے پوچھا تھا ”آخر جب بھی ملازمہ چھٹی کرے یا بچہ بیمار پڑے تو ہمیشہ بیوی کو ہی دفتر سے چھٹی کیوں کرنی پڑتی ہے؟“ میرے پاس اس کے سوال کا کوئی جواب نہیں تھا۔ لیکن اب لوگ اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ بچوں، بوڑھوں، بیماروں اور معذوروں کی دیکھ بھال معاشرے کی بنیادی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔ انسانی حقوق کے عالمی اعلامیے میں طبی دیکھ بھال، سماجی خدمات، بچپن میں یا معذوری کی صورت میں سماجی تحفظ (آرٹیکل 25 ) تعلیم سب کے لئے (آرٹیکل 26 ) کا حق بھی شامل ہے۔

Read more

’اداروں کا تحفظ ہم نہیں کریں گے تو کون کرے گا‘

سپریم کورٹ میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی سے کہا کہ آپ نے تقریر میں اپنا بغض نکال دیا۔ آپ نے لوگوں کے بارے میں شکایتیں کرنے کے لیے عوامی فورم کا انتخاب کیا۔ ہمیں ملک کے اداروں کا دفاع کرنا ہے۔ اداروں کا تحفظ ہم نہیں کریں گے تو کون کرے گا؟ یہ نئی روش شروع ہوئی ہے کہ سب کچھ پبلک کر دیں۔

سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ اس دوران جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے وکیل نے کہا کہ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے چار مرتبہ چیف جسٹس سے ملاقات کی کوشش کی لیکن ملاقات نہ ہو سکی۔

Read more

کلبھوشن جادھو کو اپیل کا حق دینے سے متعلق بِل کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

’حقِ نظرثانی کا بل 2020‘ بِل کا براہِ راست تعلق انڈین کمانڈر اور مبینہ جاسوس کلبھوشن جادھو کو اپیل کرنے کا حق دینے سے ہے، جس کے لیے اسمبلی میں خاص طور سے دیگر معاملات کو منسوخ کرنے کے بعد اس بِل سمیت متعدد دیگر بِلوں کی منظوری بھی دی گئی۔

Read more

ڈنمارک کا کبڑا فلسفی اور عمران خان

کہتے ہیں ”حقیقت تصورات سے بڑی مختلف ہوتی ہے“ صرف تین سے چار سال پہلے کے سیاسی حالات و واقعات کو ذہن میں لائیں۔ عمران خان کے جلسوں، انتخابی نعروں، وعدوں اور دعووں کا تصور کریں۔ پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان ”تبدیلی“ کا استعارہ بنے تھے۔ نوجوانوں کی آنکھیں حسین خوابوں سے بھر دی گئی تھیں، ملک کو نئے خد و خال اور نئی سمت دینے کا جذبہ عروج پر تھا۔ ایسا تاثر دیا جا رہا تھا

Read more

خبر تو شائع نہیں ہوسکی ، تردید البتہ حاضر ہے

منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت صدیقی نے ایک تحریری بیان میں سپریم کورٹ کو بتایا تھا کہ کس طرح ایک حساس ادارے کےاہل کار جن میں ادارے کے موجودہ سربراہ بھی شامل تھے،ان سے ملاقات کرکے فیصلوں پر اثرانداز ہونے کی کوشش کرتے رہے تھے۔ آج کی سماعت میں وفاقی حکومت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے ذریعے عدالت کو بتایا ہے کہ ریاست کے بعض افسروں پرشوکت صدیقی کے الزامات ’بے بنیاد اور گمراہ کن‘

Read more

ایک نئی میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کی ضرورت کیوں؟

آج کل ایک ایسا صدارتی آرڈیننس قومی سطح پر موضوع بحث ہے جو ابھی تک باضابطہ طور پر جاری تو نہیں کیا گیا لیکن اس کی تمام تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ حکومت کی طرف سے انکار نہیں کیا گیا جس سے لگتا ہے کہ غالباً یہ خبریں درست ہیں۔ الیکٹرانک، پرنٹ اور سوشل میڈیا کا احاطہ کرنے والے اس آرڈیننس کا مقصد، پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی (PMDA) کا قیام ہے جو ہر طرح کے پاکستانی میڈیا کی نگرانی کرے گی۔

قومی حلقوں نے اس بل پر شدید تنقید کی ہے۔ ان کا خیال ہے کہ اس اتھارٹی کے ذریعے میڈیا کا گلا گھونٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Read more

وفا داریاں ثابت کرنے کا موسم

قائداعظم کے ساتھ مل کر پاکستان بنانے میں مذہبی اقلیتوں نہ صرف اپنا کلیدی کردار ادا کیا بلکہ اس کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ کیونکہ وہ پاکستان کا حصہ ہیں۔ اس کے باوجود پاکستان پر جب بھی کوئی مشکل وقت آتا ہے تو مذہبی اقلیتوں کو اپنی وفا داری کا ثبوت دینا پڑ جاتا ہے۔ کیوں ہمیں یہ باور کروانا پڑتا ہے اور اپنی وفاداریوں کا یقین دلانے کے لئے ایسے بے حقیقت بیانات

Read more

عرفان صدیقی کا کالم "ناقابل اشاعت” کیوں قرار پایا؟

 ”چار جنرل استعفیٰ مانگنے آئے تو صدر تارڑ نے کیا کہا؟“ پاکستانی اخباروں نے یہ مضمون شائع کرنے سے کیوں انکار کیا؟ پاکستانی میڈیا اس وقت شدید دباؤ کا شکار ہے۔ عامل صحافی ایک طرف مالکان کی مالی مجبوریوں اور سرکار دربار کی خوشنودی کے لئے کسی بھی ’فاؤل‘ کے متحمل نہیں ہوسکتے تو دوسری طرف براہ راست ریاستی ادارے نام نہاد ’ریڈ لائنز‘ کی پرواہ نہ کرنے والے صحافیوں کے ساتھ براہ راست نمٹنے سے بھی گریز نہیں کرتے۔

Read more

ایک اور واہمہ: ووٹ پارٹی لیڈر کا؟

پاکستان اور تیسری دنیا کے ممالک کے مقتدر طبقات نے جھوٹ و جعل سازی پر مبنی مختلف اقسام کے واہمے، باتیں، سیاسی بیانیے اپنے شہریوں کے ہاں مشہور کیے ہوئے۔ جن بیانیے، واہموں کو یہ مقتدر طبقات استعمال کرتے ہوئے ان ممالک میں اپنے غیر آئینی اقتدار کو طول دینے میں کامیاب نظر آتے ہیں۔ مقتدر طبقات (جس میں روایتی سیاست دان، نوکر شاہی اور فوج شامل ہیں ) تیسری دنیا کے معاشروں میں اکثر بیانیوں اور باتوں کو اس

Read more

بنگلہ دیش نے کیسے ترقی کی؟

پاکستان کے قیام میں مشرقی بنگال کے عوام کا بنیادی کردار رہا مگر قیام پاکستان کے بعد نئے ملک کے دارالحکومت کراچی میں قائم ہونے والی مرکزی حکومت نے اکثریت صوبہ مشرقی پاکستان کو مکمل طور پر نظر انداز کیا جس سے بنگالی آبادی میں احساس محرومی پیدا ہونا شروع ہوا۔ پہلے 10 برسوں میں تین بنگالی رہنما مختصر مدت کے لیے وزیر اعظم کے عہدہ پر تعینات ہوئے مگر 1958ء میں جب جنرل ایوب خان نے مارشل لاء نافذ

Read more

معافی مانگتا صحافی اور رازوں سے پردہ اٹھاتا جج

حامد میر نے اپنی ’گستاخانہ‘ تقریر پر معذرت کر لی ہے اور کہا ہے کہ ان کا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں تھا۔ تاہم جیو نیوز کے اینکر اور عالمی شہرت یافتہ نامور صحافی نے اس بات سے انکار کیا ہے کہ انہوں نے جیو یا آئی ایس آئی سے معافی مانگ لی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ معذرت تکنیکی ضرورت پوری کرنے کے لئے صحافیوں کی کمیٹی کو دی گئی ہے تاکہ وہ چھ مختلف شہروں

Read more

بیانیوں کا تصادم

جدیدیت کے جن تجربات اور ہیجانات سے ترقی یافتہ قومیں تین سو سال کے عرصے میں گزری ہیں، ہمارے ہاں ان کی جھلک پچھلے بیس سالوں میں نظر آ رہی ہے۔ جب تبدیلی اتنی تیز ہو تو اس کو سمجھنا اور سمت دینا آسان نہیں ہوتا۔ ہم سب اپنے اپنے خول میں بند تھے اور انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا نے اچانک اس خول کو توڑ کر ہمیں ایک عالمی بھیڑ بھاڑ والی شاہراہ پہ لا کھڑا کیا ہے۔ ہماری پرائیویسی کی ہنڈیا بیچ چوراہے پھوٹ گئی ہے اور بہت کچھ آشکار ہو رہا ہے۔

ایسی صورت حال میں ہم میں سے اکثر اپنی اپنی شناخت کو منوانے اور دوسروں کی شناخت کو سمجھنے کے عمل سے گزر رہیں۔ ہیں۔ ہم یکا یک اپنے سے مختلف کلچرز، سیاسی نظریات، صنفی شناختیں اور مذہبی عقائد کے لوگوں سے روبرو ہو رہے ہیں۔ لیکن ہمارے تعلیمی نظام نے ہمیں اس انسانی گونا گونی کو سمجھنے کے لئے تیار نہیں کیا ہے۔

Read more

تم سے ہائی کورٹ کا جج ہینڈل نہیں ہوتا: سابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سب بتا دیا

سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ لیفٹننٹ جنرل فیض حمید نے بطور ڈی جی سی آئی ایس آئی دو مرتبہ مجھ سے میرے گھر پر ملاقات کی۔ ان ملاقاتوں میں انہوں نے یقین دہانی چاہی کہ نواز شریف کی 25 جولائی 2018 کے انتخابات سے پہلے ضمانت نہ ہو سکے، پہلی ملاقات 26 جون 2018 کو ہوئی جب کہ دوسری ملاقات 19 جولائی 2018 کو ہوئی۔ جنرل فیض حمید انہیں اسلام آباد انتظامیہ کی نمبر پلیٹ والی گاڑی میں ملنے آتے رہے

Read more