مذہب اور سماج کے بندھن توڑ کر شادی کرنے والی منیشا اور ڈمپل: ’زندگی میں سیکس ہی سب کچھ نہیں بلکہ اہم محبت ہوتی ہے‘

انڈین پنجاب میں دو لڑکیوں کی محبت کی شادی پر تنازع جس نے ملک میں ہم جنس شادیوں پر ایک بار پھر قانونی، مذہبی اور سماجی بحث چھیڑ دی ہے۔

Read more

ظہور الہی کی 42 ویں برسی۔ شجاعت حسین اور پرویز الہی میں دوریاں

25 ستمبر 1981 میری زندگی کا اداس دن تھا۔ مسلم لیگ کونسل (حقیقی) کے مرکزی رہنما چوہدری ظہور الہی نماز جمعہ کی ادائیگی کی تیاری کر رہے تھے جسٹس مولوی مشتاق حسین کے ہمراہ اپنی کار میں ماڈل ٹاؤن کی مین سڑک سے گزر رہے تھے کہ الذوالفقار کے کارکنوں نے کلاشنکوف کا برسٹ مار شہید کر دیا۔ اسی روز چوہدری ظہور الہی کو ان کے ایک دوست نے بتایا کہ ان کو کسی نے ٹیلی فون کر کے دھمکی

Read more

وہ اک تارا :قسط نمبر 4

ویک اینڈ پر ڈپارٹمنٹ کی طرف سے ان کی کلاس کی ایک خصوصی وزٹ کالوگا کے لئے تھی جہاں دنیا کا پہلا ایٹمی بجلی گھر ہے۔ دو دن کے اس پروگرام نے اچھا خاصا تھکا دیا تھا۔ اگلے دن یونیورسٹی آئی تو جیسے ساری تھکن اڑنچھو ہو گئی تھی۔ ڈپارٹمنٹ میں خبر گردش کر رہی تھی کہ انقلابی شاعر یوجینی یوٹو شینکو کا لکچر ہے۔ ہیثم غالباً چھٹی منانے کے موڈ میں تھا اور ابھی تک نہیں آیا تھا۔ دوپہر

Read more

کیا آپ اپنے سچ سے اپنے پیاروں کا دل دکھاتے ہیں؟

میری نگاہ میں دنیا میں اتنے ہی سچ ہیں جتنے انسان کسی کا سچ میٹھا ہوتا ہے کسی کا سچ نمکین کسی کا سچ کھٹا ہوتا ہے کسی کا سچ کڑوا کسی کا سچ ہمیں سکھی اور کسی کا سچ ہمیں دکھی کر دیتا ہے کسی کا سچ سن کر ہمارے چہرے پر مسکراہٹ پھیل جاتی ہے اور کسی کا سچ سن کر ہماری آنکھوں سے آنسو ٹپکنے لگتے ہیں۔ میں نے اپنے کلینک میں ایک جوڑے کی تھراپی کرتے

Read more

چلو چلو نیپال چلو!

نیپال کی قومی کرکٹ ٹیم پچھلے دنوں ایشیا کپ کھیلنے کے لیے پاکستان آئی ہوئی تھی لیکن کتنے لوگ جانتے ہیں کہ پاکستان اور انڈیا کی کرکٹ ٹیموں کا میچ چل رہا ہو تو نیپال کے اکثر شائقین انڈیا کے مقابلے میں پاکستان کے لیے جیت کی تمنا رکھتے ہیں، حالانکہ دس سال پہلے تک نیپال دنیا کے نقشے پر واحد ”ہندو ریاست“ کے طور پر موجود تھی۔ یہ اور اس طرح کی مزید خوشگوار حیرانیاں نیپال کی یاترا میں

Read more

عمران ریاض کی واپسی سے نواز شریف کی واپسی تک

صحافی و اینکر عمران ریاض تقریباً پانچ ماہ لاپتہ رہنے کے بعد واپس اپنے گھر پہنچ گئے ہیں لیکن نہ پولیس نے بتایا ہے اور نہ واپس آنے والے اینکر نے خود، ان کے وکیل یا اہل خانہ نے یہ بتانے کی ضرورت محسوس کی ہے کہ وہ کہاں تھے اور اگر انہیں اغوا کیا گیا تھا تو وہ کس کی تحویل میں تھے۔ واقعات کی گرد میں یہ واقعہ بھی بھلا دیا جائے گا اور کچھ عرصہ بعد کوئی

Read more

جسٹس قاضی فائز عیسٰی سے صرف ایک التماس

بلاشبہ ہر غلطی، معافی اور ہر معافی تلافی مانگتی ہے۔ سید مودودی کا معروف قول ہے۔ ”کوئی غلطی بانجھ نہیں رہتی۔ انڈے بچے دیے چلی جاتی ہے۔“ میں اتنے اضافے کی جسارت کر رہا ہوں کہ غلطی جتنی بڑی ہوگی، اتنی ہی زیادہ کثیرالاولاد اور کریہہ النسل بھی ہوگی۔ زمانوں تک دودھوں نہاتی پوتوں پھلتی رہے گی۔ غلطی جج سے بھی ہوجاتی ہے لیکن شعوری طورپر، کسی ایجنڈے کے تحت، منظم سازش کے انداز میں انصاف کشی، غلطی کے زمرے

Read more

شاہد مسعود اور اس کا ”وقتاً فوقتاً”

گہر کیا ہے صدف کی داستاں ہے کچھ روز ہوتے ہیں کہ شاہد مسعود کے بارے میں ایک پوسٹ پر میں نے لکھا تھا کہ شاہد مسعود ایک چھٹا ہوا بدمعاش ہے جس نے اپنی ساری زندگی شرافت اور خاموشی میں بسر کر دی۔ میرے تبصرے پر وہ اب تک چپ ہے۔ میرا پہلا خیال یہ تھا کہ ممکن ہے کہ وہ مجھے خود سے زیادہ چھٹا ہوا بدمعاش سمجھتا ہو اور اس نے جوابی حملے کی بجائے خاموشی کی

Read more

جرگے کے حکم پر صحافی کا گھر سیل: ’جو کوئی ہمیں ایک گلاس پانی بھی دے گا اس پر بھی جرمانہ ہو گا‘

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے نو رکنی جرگے نے اپنے ایک فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے پر صحافی معراج خالد وزیر پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا ہے اور جرمانے کی عدم ادائیگی پر ان کا گھر مسمار کرنے کی دھمکی دی ہے۔

Read more

کینیڈین شہریوں کے لیے انڈیا کی ویزا سروس معطل: ’لوگ سوال پوچھ رہے ہیں کیا انڈیا کا سفر محفوظ ہے‘

سیاحت کے شعبے کے اعداد و شمار کے مطابق انڈیا آنے والے غیر ملکی سیاحوں کے سرفہرست پانچ ممالک میں کینیڈا بھی شامل ہے، جہاں 2021 میں 80 ہزار سے زیادہ کینیڈین سیاحوں نے رخ کیا تھا۔

Read more

بلوچستان میں غربت کے شکار خاندان بیٹیاں بیچنے پر مجبور: ’بیٹی کو سمجھایا شادی کرنی پڑے گی کیونکہ بدلے میں ہمیں پیسے ملیں گے‘

بلوچستان کے علاقے چوکی جمالی میں 2022 کے سیلاب کے بعد بہت سے خاندان شدید غربت کا شکار ہیں اور اس کے نتیجے میں اکثر خاندان اپنی بیٹیاں بیچ رہے ہیں۔ بچیوں کو بیچنے کی وجہ بتاتے ہوئے ایک سکول ٹیچر نے بتایا کہ سیلاب کہ بعد کسان سُود پر قرضہ لیتے رہے اور سُود پر مزید سُود لگتا رہا اور قرضہ نہ چکانے کی صورت میں انھیں اپنی کم عمر بچیوں کو 40 سے 60 سال کی عمر کے مردوں کو بیچنا پڑتا ہے۔

Read more

اینکر اور یوٹیوبر عمران ریاض چار ماہ تک لاپتہ رہنے کے بعد ’بازیاب‘

عمران ریاض کے وکیل میاں علی اشفاق نے بھی ان کی بازیابی کی تصدیق کی ہے تاہم یہ معمہ اب تک حل نہیں ہو سکا کہ اتنا عرصہ عمران ریاض نے کہاں اور کن حالات میں گزارا۔

Read more

میں کیوں زندہ رہوں؟ بائیس سالہ زچہ کا سوال!

کل دو باتیں ہوئیں۔ امی، امی، بہت اداس ہوں میں۔ کہاں ہیں آپ؟ جب سو کر اٹھیں گی تو کال کیجیے گا۔ miss you loads۔ سو کر اٹھیں اور بائیس سالہ لاڈلی بیٹی کا یہ پیغام پڑھیں تو کلیجہ اچھل کر منہ ہی میں آئے گا نا۔ ہائے میری بیٹی، ٹھیک بھی ہے کہ نہیں؟ نہ جانے ماں کو اور اپنے گھر کو کتنا یاد کر رہی ہے۔ یونیورسٹی سے گھر آتی ہے تو ماں کے بستر میں دبک کر

Read more

عورت گھٹن میں ہے

یہ ایک حقیت ہے کہ ہر سانس لیتی چیز کو کسی نہ کسی کہ ضرورت ہوتی ہے۔ اور وہ کسی نہ کسی سے جڑے ہوتے ہیں۔ جیسا کہ خوبصورت گاڑی کو بھی پیٹرول تیل کی ضرورت ہوتی ہے۔ خوبصورت قلم کو انک کی ضرورت رہتی ہے، بھلے کتنا ہی خوبصورت قلم ہو پر بغیر انک کے وہ کس کام کا؟ انسان اگر کسی کو عزت دیتا ہے تو آگے سے وہ بھی عزت چاہتا ہے۔ یہاں پر بات مانگنے کی

Read more

63 سینئر صحافی، تجزیہ کاروں کا چیف جسٹس کے نام کھلا خط

63 سینئر صحافی اور تجزیہ کاروں نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے نام کھلا خط لکھ دیا، جس میں حسان نیازی و دیگر زیر حراست افراد سے متعلق انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے کی اپیل کی گئی ہے۔ خط کے متن میں کہا گیا کہ ہم آپ کو یہ خط لوگوں کے بنیادی حقوق کے محافظ کے طور پر لکھ رہے ہیں۔ حسان خان نیازی و دیگر زیر حراست افراد کے خلاف انسانی حقوق

Read more

سید کیاکام کرتا تھا؟

بچپن کا زمانہ تھا اور ہمیں نئی نئی باتیں سکھانے کے لیے کئی حیلے ہو رہے تھے ۔شاید یہاں مجھے ’نئی نئی‘ کی بہ جائے’ نئی پرانی سب باتیں‘ لکھنا چاہیے تھا کہ گھر میں رہتے تو ہمارے بزرگوں کے پاس، اور اسکول میں ہوتے تو اساتذہ کے پاس تہذیب، روایات اور تاریخ کے حوالے سے ہمارے ذہنوں میں انڈیلنے کو بہت کچھ تھا۔ اور واقعہ یہ ہے کہ بہت کچھ ذہن میں سما گیا اور اس میں بہت کچھ

Read more

سوشل میڈیا کے خودرو صحافی

صحافت ایک معزز پیشہ ہے۔ شرط یہ ہے کہ صحافی ایمان دار اور اپنے پیشے سے مخلص ہو اور باقاعدہ صحافت کی تعلیم اور تجربے کے بعد اس میدان میں کام کرے۔ چند عشرے قبل تک ایسا ہی تھا۔ لیکن انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپس کی آمد کے بعد صحافت کی تعریف ہی بدل چکی ہے۔ کوئی بھی شخص ہاتھ میں مائیک پکڑ کر اور موبائل یا کیمرہ اٹھا کر کسی بھی جگہ پہنچ جاتا ہے اور بنا کسی اختیار

Read more

شیر اک واری فیر۔۔۔

اگرچہ الیکشن کمیشن نے انتخابات جنوری میں کرانے کا عندیہ دیا ہے لیکن خوف ایسی نامراد شے ہے جس نے ضیاالحق کو بھی 90 دن کے پاجامے میں غیر جماعتی الاسٹک ڈال کے 10 برس تک کھینچنے پر مجبور رکھا۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات۔

Read more

مراد بن یوسف المعروف ماسٹر مراد سے ایک گفتگو

ظفر اقبال اور شاہد لطیف 24 مئی 2022 کو دن ساڑھے گیارہ بجے ایور نیو فلم اسٹوڈیو پہنچا۔ سیدھا زلفی صاحب کے دفتر میں گیا۔ ان کا عید سے کچھ دن پہلے موٹر سائیکل پر حادثہ ہو گیا۔ دائیں ہاتھ کی ایک انگلی کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ اب بھی منہ پر سوجن تھی۔ شکر ہے زیادہ ٹوٹ پھوٹ نہیں ہوئی۔ فلمی صحافی ظفر اقبال بھی وہیں آ گئے۔ ان کے ساتھ مراد بن یوسف المعروف ماسٹر مراد کا انٹرویو کرنا

Read more

ناگورنو قرہباخ میں خوف و ہراس: ’میری نسل کے زیادہ تر لوگوں کے لیے یہ چوتھی جنگ ہے‘

سنیچر کے روز آرمینیا نے اقوام متحدہ پر زور دیا کہ وہ ناگورنو قرہباخ میں نسلی آرمینیائی باشندوں کے حقوق کی نگرانی کے لیے ایک مشن بھیجے۔ ان کا یہ کہنا ہے کہ اب ان کا وجود ہی خطرے میں ہے۔

Read more

’دنیا کی سب سے زیادہ آسیب زدہ‘ تہذیب جس سے امریکی جمہوریت متاثر ہے

ترکی میں بحیرہ روم کے ساحل کے ساتھ پانچ سو چالیس کلومیٹر طویل ایک ٹریک آپ کو لیشیا کی ثقافت سے متعارف کرواتا ہے۔ یہ ایک قدیم ملک تھا جہاں دنیا میں پہلی بار جمہوری نظام حکومت کا آغاز کیا گیا تھا۔

Read more

ہم اور ہمارے مسائل

پاکستان ساوتھ ایشیاء کا ایسا ملک جو اپنے محل وقوع کے اعتبار سے انفرادیت کا حامل اور اس کی آب و ہوا معتدل، موسموں کے اعتبار سے نہایت شاندار ملک اور زمین کی تزئین ایسی جس کا ثانی نہیں۔ یہاں کے باسی اپنی روایات کے حامل اور مہمان نوازی میں لاجواب۔ آزادی کے وقت سے یہ مختلف اندرونی و بیرونی چیلنجز سے نبرد آزما ہے۔ آج کا پاکستان ان گنت مسائل سے دوچار ہے۔ دنیا میں یہ ہی واحد ایسا

Read more

تحریک انصاف اور قربانی

لازمی نہیں کہ ”قربانی“ کا مفہوم سمجھنے اور سمجھانے کے لئے ہم عید ِ قرباں کا انتظار کریں جب کہ اس کی مثالیں آج اور ابھی میرے گرد بکھری ہوئی ہیں۔ خیر و شر کا تصادم اور حق و باطل کی جنگ کسی ایک زمانے کی میراث نہیں، یہ ہر دور کا منظر ہے، یہ ہر ملک ہر خطے کی سب سے زیادہ بیسٹ سیلر کہانی ہے۔ سٹیج بدل جاتا ہے، کردار بدل جاتے ہیں مگر خیر و شر کی،

Read more

جی 20 کانفرنس اور ہر دیپ سنگھ ننجر

18 جون 2023 کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا شہر سرے کا موسم خوشگوار تھا۔ اس دن فادرز ڈے بھی تھا۔ ہردیپ سنگھ ننجر شہر کے واحد گرو نانک سکھ گردوارے سے بڑی عجلت میں باہر نکل رہا تھا کہ اس کے موبائل کے فون کی گھنٹی بجی۔ دوسری طرف اس کا 21 سالہ بیٹا بلراج سنگھ ننجر تھا۔ اس نے اپنے والد کو بتایا کہ پیزا تیار ہے اور امی نے آپ کی پسندیدہ میٹھی میٹھی کھیر، سویاں بھی تیار

Read more

ظالمو، نواز شریف آ رہا ہے

چار سال پہلے کا نواز شریف اور تھا اور آج کا نواز شریف بالکل اس فاسٹ باولر کی طرح گیند پھینک رہے ہیں جیسے فاسٹ باولر کی تیز گیندیں بیٹس مین کو سمجھ نہی آتی جب تک سمجھ آتی ہے تب تک بیٹس مین آؤٹ ہو چکا ہوتا ہے۔ اپ سب کو یاد ہو گا جب میاں نواز شریف صاحب پاکستان سے لندن تشریف لے کر گئے یہ اس وقت کی بات ہے جب میڈیا پر ڈاکٹرز کی رپورٹ سامنے

Read more

شُکر میں پوشیدہ سکون

خاندانی زمین و وراثت میں وہ بہت بڑا حصے دار تھا۔ پیدائشی ذہنی معذور تھا یا بعد میں حالات نے اسے عام انسان سے ابنارمل بنا دیا، اس بارے میں معلومات بہت کم ہیں۔ لیکن ایک حقیقت بہت دلچسپ ہے کہ آپ جیسے ہی کسی پریشانی میں مبتلا ہوں، وہ کسی نا کسی کونے سے نمودار ہوتا ہے اور آپ کے سامنے ہاتھ پھیلا دیتا ہے۔ آپ ایک روپیہ ہاتھ پہ رکھیں یا سو روپے، خاموشی سے مسکراتے ہوئے اگلی

Read more

ادبی ”ہلکے“ اور قومی مزاج

ہمارا تعلق ایک غیر ادبی گھرانے سے ہے۔ بچپن میں گھر میں کبھی مشاعرہ تو درکنار، بیت بازی کا چھوٹا موٹا مقابلہ بھی نہیں ہوا۔ تعلیم تقریباً انگریزی میڈیم حاصل کی۔ والدین سادہ طبیعت، تصنع سے عاری اساتذہ تھے لہٰذا کتب بینی کا شوق ان سے وراثت میں ملا۔ والدہ کا اردو لب و لہجہ بے حد خوبصورت اور شستہ تھا، کم و بیش وہی تمام بہن بھائیوں میں راسخ ہوا۔ طبیعت میں موزونیت فطری طور پر تھی۔ تک بندی

Read more

ڈیلی گیشن صاب، آپ ہمارے وائسرائے بن جائیں!

ایک زمانے کا ذکر ہے، ایک ملٹری اکیڈمی کے سیاہ ڈرل اسکویئر میں علی الصبح زیرِ تربیت کیڈٹس جسمانی مشقوں میں مصروف تھے، کہ کچھ گورے دور افقی کونے پر نمودار ہوئے۔ وہیں بلندی پر کھڑے وہ کیڈٹس کو ڈرل کرتے دیکھنے لگے۔ نیچے ڈرل سٹاف نے انہیں دیکھا تو کیڈٹس سے کہا، ’صاب، چست ہو جائیں، ‘ ڈیلیگیشن صاب ’آپ سب کو دیکھ رہے ہیں‘ ۔ لڑکوں نے شرارت میں پوچھا، ’سٹاف، یہ ڈیلیگیشن صاب کیا ہوتا ہے؟‘ سٹاف

Read more

’جنگل کی آگ‘ کی طرح پھیلنے والا ’ٹک ٹاک کا جنون‘ نوجوانوں کو کیسے متاثر کرتا ہے؟

امریکہ اور برطانیہ میں ٹِک ٹاک کے کئی سابق ملازمین نے بی بی سی کو بتایا کہ نقصان دہ مواد کی اس جنونی قسم کو محدود کرنا سوشل میڈیا کمپنی کے لیے ترجیح نہیں ہے، کیونکہ اس سے ایپ کی تیز رفتاری متاثر ہو سکتی ہے۔

Read more

انسانی اعضا کے عطیے جمع کرنے والے نرس: ’میں زندگی کو وہاں دیکھتا ہوں جہاں موت غالب ہوتی ہے‘

نرس کارنیرو نے یہ جانا کہ موت کے ماحول میں اعضا کا عطیہ ایک منفرد چیز ہے جس سے ٹرانسپلانٹ کے لیے قطار میں کھڑے لوگوں کی زندگیوں میں زبردست فرق پڑتا ہے۔

Read more

ادب کی کہکشاں کا ایک ستارہ: صائمہ زیدی

(یہ مضمون جرمنی میں مقیم منفرد شاعرہ صائمہ زیدی کے لیے ٹورنٹو، کینیڈا میں منعقدہ تقریبِ پذیرائی میں پڑھا گیا) خواتینِ باوقار اور حضراتِ خوش اطوار، حقیقت یہ ہے کہ میری حالت اِن دنوں اُس شتر مرغ کی سی ہے جو ریت میں سر چھپائے کسی محاورے میں بیٹھا دکھائی دیتا ہے۔ اس کی وجہ؟ وجہ جاننے کے لیے آپ کو ایک بار پھر میرے ساتھ لاہور کی سیر کرنا ہوگی جب فلیٹیز ہوٹل میں اشرف جاوید صاحب کے اوّلین

Read more

سن 1930 کی دہائی کا سرکی شہر کیسا تھا؟

پانچ دریاؤں والے پنجند سے ذرا آگے جہاں سندھ، چناب کا ہاتھ پکڑتا ہے، سیت پور کا صدیوں پرانا قصبہ موجود ہے۔ مزید تھوڑا آگے بڑھیں تو دو دریاؤں کے بازوئی حصار میں موضع سرکی ہے جو آدھا یہاں اور آدھا اندر ہے یعنی دریا برد ہو چکا ہے۔ ضلع مظفر گڑھ کا قصبہ سرکی اپنی قدامت اور تاریخی عوامل کے حوالے سے مسلمہ حیثیت کا حامل ہے۔ ہڑپہ اور موہنجوداڑو کی تہذیب کا ہم عصر یہ قصبہ اس قدیم

Read more

امن کی آشا، شاردہ یاترا، حقائق و خدشات

عزیز دوست اور معروف دانشور جناب خیر الزماں راشد نے اپنی وال پر مشہور و معروف تاریخی مقام ”شاردہ پیٹھ“ کی تاریخ اور اس کے تناظر میں اس مقام سے وابستہ کشمیری پنڈت برادری بلکہ بھارت بھر کے براہمن طبقے کی دیرینہ خواہشات کے ضمن میں ان کی اور اپنی اس ضمن میں خواہشات کی یکسانیت کے تحت، اس مقام کے تاریخی اور مذہبی پس منظر کے حوالے سے اس علاقے کے مستقبل اور یہاں دوبارہ سے ہندو مذہبی تقریبات

Read more

مودی جی کا گھر میں گھس کر مارنے کا خواب

ایک ہندوستانی تجزیہ کار نے اپنی انگریزی تحریر کے ساتھ جھنکار لگا کر دل جیت لیا ہے۔ انھوں نے فرمایا ہے کہ کینیڈا مغربی دنیا کا پاکستان بن چکا ہے، آج گیا تو کل گیا اور اگر ہندوستان کے گھر میں گھس کر مارنے والے، کینیڈا تک پہنچ سکتے ہیں تو یہ بھی سوچیں کہ ہمسائے میں بیٹھا حافظ سعید کیا سو سال کی عمر پائے گا؟ محمد حنیف کا کالم۔۔۔

Read more

بیس ستمبر 1996ء: مرتضی بھٹو کے قتل کی بریکنگ نیوز

(رضی الدین رضی کی یاد نگاری) جس بریکنگ نیوز کی میں آج کہانی سنا رہا ہوں۔ یہ اس پراسرار قتل کی ہے جس کی گتھی آج تک نہیں سلجھ سکی۔ اور یہ قتل سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو، بیگم نصرت بھٹو کے صاحبزادے اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے بھائی مرتضی بھٹو کا تھا۔ قتل بھی اس دور میں ہوا جب بہن وزارت عظمی کے منصب پر فائز تھی اور جن لوگوں نے مرتضی کو گولیاں سے چھلنی کیا

Read more

وہ پرفضا اور دلکشی سے مالامال ’دنیا کا کنارہ‘ جہاں دنیا کی سب سے شفاف ہوا چلتی ہے

کرہ ارض کی سب سے صاف شفاف ہوا کی تلاش میں نکلنے والی فوٹوگرافر کو وہ ایسی جگہ ملی جس جگہ کا نام اتفاق سے اس کے برعکس کیپ گرم یا مہیب قطعہ ارضی ہے۔

Read more

کینیڈا میں قتل ہونے والے خالصتانی رہنما ہردیپ سنگھ کا گاؤں: ’اس نے یہاں کبھی کسی سے لڑائی نہیں کی‘

خالصتان کے حامی ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر انڈیا اور کینیڈا کے درمیان سفاری تنازعے کی حدت کے باوجود انڈیا میں جالندھر ضلع میں ان کے آبائی گاؤں بھر سنگھ پورہ میں خاموشی ہے۔

Read more

میرواعظ عمر فاروق کی چار سالہ نظربندی ختم: ’صبر کا مظاہرہ کریں، حالات جلد ہمارے حق میں بدل جائیں گے‘

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں جمعے کے روز حُریّت کانفرنس کے رہنما میرواعظ عمر فاروق کی چار سالہ نظربندی کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔ جمعہ کے روز رہائی کے فوراً بعد حُریّت کانفرنس کے رہنما میرواعظ عمر فاروق نے سخت سکیورٹی حصار میں تاریخی جامع مسجد میں اپنے خطاب کے دوران یوکرین جنگ پر انڈین وزیراعظم نریندر مودی کے موٴقف کو درست قرار دیا۔

Read more

رمزی الشبہ: نائن الیون حملوں کے ملزم نفسیاتی مسائل کی وجہ سے مقدمے کا سامنا کرنے کے لیے ’ان فٹ‘ قرار

جزیرہ گوانتانامو بے میں قائم فوجی عدالت کے ایک جج نے فیصلہ دیا ہے کہ نائن الیون حملوں کے مقدمے کا سامنا کرنے والے پانچ ملزمان میں شامل رمزی الشبہ کی حالت ایسی نہیں کہ ان کے خلاف مقدمہ چلایا جا سکے۔

Read more

کینیڈا میں ہلاک ہونے والے سکھدل سنگھ کون ہیں اور انڈیا کو کن مقدمات میں مطلوب تھے؟

انڈین پنجاب کے ضلع موگا کے ایس ایس پی جے ایلانچیلین نے کہا کہ ’پولیس نے وقتاً فوقتاً سکھا دنیکے کے خلاف مختلف جرائم سے متعلق 15سے 16 مقدمات درج کیے ہیں۔

Read more

موبائل فون کی سکرین سیکھنے کا نیا میدان

انسانی زندگی پر ہر اس چیز کا گہرا اثر ہوتا ہے جو اس کے قریب ترین ہوتی ہے، آپ نرم مزاج لوگوں کے ساتھ رہنا شروع کر دیں چند دنوں بعد آپ بھی نرم طبع کہلانے لگیں گے، ایسے ہی سخت گیر لوگوں کے ساتھ رہنے سے سخت مزاج۔ غرض انسان سب سے زیادہ اپنے آس پاس کے ماحول اور قریبی لوگوں سے سیکھتا ہے، سیکھنے کا عمل کبھی یکساں نہیں رہتا بلکہ ہر دور میں تبدیل ہوتا رہتا ہے،

Read more

سائنسدان ڈاکٹر سہیل زبیری سے نصف صدی کی دوستی

آج مجھے ڈاک سے ایک کتاب کا تحفہ ملا اور وہ بھی بچپن کے دوست ڈاکٹر سہیل زبیری کی لکھی ہوئی کتاب A MYSTERIOUS UNIVERSE کا قیمتی تحفہ۔ اس کتاب کو ایک معروف و مستند ’معتبر و معزز ادارے OXFORD UNIVERSITY PRESS نے چھاپا ہے۔ جب میں سہیل زبیری کے بارے میں سوچتا ہوں تو مجھے بچپن اور نوجوانی کے وہ شب و روز یاد آ جاتے ہیں جب ہم سکول اور کالج کے زمانے میں پشاور کی گلیوں اور

Read more

اسد محمد خاں: تہذیب، تاریخ اور فرد سے مکالمہ

”ٹکڑوں میں کہی گئی کہانی“ کے ساتویں حصے میں اسد محمد خاں نے، جو ٹکڑے جوڑے ہیں ان میں اپنے بھتیجے / بھائی ناصر کمال کو بھیجی گئی ای میلز بھی ہیں۔ ناصر کو بھیجی گئی ایک ای میل میں پس نوشت کا اضافہ ملتا ہے جس میں ہمارے افسانہ نگار نے اپنے آنے والے ناول سے اقتباس دینے سے پہلے اپنا نام ’اسد محمد خاں‘ نہیں بلکہ ’اسد بھائی خانوں‘ ۔ لکھا ہے۔ ناول کا یہی اقتباس ”خانوں“ کے

Read more

کینیڈا کے ساتھ پرانی بھارتی مخاصمت کا اب اظہار

اپنے صحافتی کیرئیر میں مجھے بارہا بھارت میں کئی ہفتوں کے قیام کے دوران فقط اس ملک کے داخلی اور خارجہ امور کے بارے میں رپورٹنگ کے علاوہ تفصیلی کالم بھی لکھنا ہوتے تھے۔ 2005 ءسے مگر بھارت پر توجہ سے جی بھر گیا۔ جنرل مشرف کے آخری برسوں میں ہمارے ہاں کی سیاست ویسے بھی ”عوامی اور جمہوری“ ہوتی محسوس ہوئی۔ اس جانب توجہ موڑی تو بالآخر عدلیہ تحریک شروع ہو گئی اور بتدریج میں ٹی وی شوز کا

Read more

مُردوں کے فوٹوگرافر: ’میرا کام تھا ایک لاش کو کرسی پر بٹھا کر سیدھا رکھنا‘

ایک زمانے میں انڈیا کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں مردہ لوگوں کی تصاویر بنوانے کا رواج ہوا کرتا تھا کیوں کہ بہت سی مقامی برادریوں کا ماننا تھا کہ تصویر کھنچوانے سے عمر کم ہو جاتی ہے لہذا بہت سے لوگوں کی پہلی تصویر صرف اسی وقت کھینچی جا سکتی تھی جب وہ مر چکے ہوں۔

Read more

اک نقطے وچ گل مکدی اے

قطب شمالی اور قطب جنوبی ہماری زمین کی دو انتہائیں ہیں اور جب بعد عظیم کی مثال دینا ہو تو قطبین کے فاصلے کا حوالہ دیا جاتا ہے۔ اور دوسری طرف اگر اسی کرہ ارض کو کہکشاں کے نقشے میں دیکھا جائے تو ایک نقطہ رہ جاتا ہے جسے ڈھونڈنا پڑتا ہے۔ اور یہ تو ہم جانتے ہیں کہ نقطوں کے قطبین نہیں ہوتے، نہ کوئی نارتھ پول نہ ساؤتھ پول۔ یعنی نظر اور نظارے کا درمیانی فاصلہ سارا منظر ہی بدل دیتا ہے۔

بالکل اسی طرح پاکستان کو دور سے دیکھیں تو ایک دھندلا سا نقطہ ہی نظر آتا ہے، فوج، عدالت، سیاست، عوام، سب ایک نقطے میں گم ہو جاتے ہیں، نہ کوئی ساؤتھ پول نہ نارتھ پول، نہ میاں صاحب نہ خان صاحب، نہ باجوہ صاحب نہ حافظ صاحب، بس ایک نقطہ سا رہ جاتا ہے، صبح شام نوع بہ نوع تازیانے سہتے عوام، مگرمچھوں کے جبڑوں میں جکڑے ہوئے وسائل، لاقانونیت، بد امنی، انتہا پسندی، جہالت اور بیماری اور باقی سب زیب داستاں۔

Read more

’گوگل میپس کی وجہ سے موت‘: ’ گوگل یہ دکھانے میں ناکام رہا کہ پل نو سال پہلے گر گیا تھا‘

اس حادثے میں ہلاک ہونے والے امریکی شہری کے خاندان نے الزام لگایا ہے کہ گوگل یہ دکھانے میں ناکام رہا کہ پل نو سال پہلے گر گیا تھا اور اب اُس مقام سے گزرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

Read more

وینزویلا کی ’نائٹ کلب اور چڑیا گھر‘ والی پرتعیش جیل جسے مجرموں سے چھڑانے کے لیے ہزاروں فوجی بھیجے گئے

ملک کے شمال میں کاراکاس کے جنوب مغرب میں تقریباً 140 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع توکورون جیل کئی برسوں سے وینزویلا کے سب سے بڑے منظم اور لاطینی امریکہ میں سب سے طاقتور جرائم پیشہ گروہ ٹیرن ڈی آرگوا کی کارروائیوں کا مرکز رہی ہے۔

Read more

امجد اسلام امجد کا فلیمنگ روڈ

معروف شاعر اور ڈراما نگار امجد اسلام امجد سے میری آخری ملاقات جولائی 2022 میں ان کے گھر پر ہوئی۔ وہ بڑی دلچسپ گفتگو کرتے تھے اس لیے کوئی نشست کتنا ہی طول کھینچ جاتی بندہ بور نہیں ہوتا تھا۔ اس دن ان سے بات چیت زیادہ تر لاہور میں ان کے آبائی علاقے فلیمنگ روڈ کے بارے میں ہوئی جہاں 30 کی دہائی کے اوائل میں، سیالکوٹ سے ہجرت کے بعد ، ان کا خاندان آباد ہوا تھا۔ فلیمنگ

Read more

جھینگر کا جنازہ ہے، ذرا دھوم سے نکلے

جھینگر کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے قیصر کا یہ پیارا ہے، اسے توپ پہ کھینچو بات بس اتنی سی تھی کہ سابقہ مضمون میں کتوں کی تدفین میں شوقین مالکوں کا اپنے کتوں کو اپنے عشق کا اعتبار دلانے کے لئے آٹھ دس ہزار ڈالر تک کے خرچہ کا ذکر کرتے کہیں لاشعور یا تحت الشعور میں بہت بچپن سے مدفون اوپر عنوان میں مذکور شعر کھڑاک سے جلوہ دکھا گیا۔ ہم نے قلم بند بھی کر دیا۔

Read more

’صحارا کا پیرس‘: معروف شخصیات کا ٹھکانہ جہاں آ کر امریکی صدر بھی ’سلطان کی طرح محسوس‘ کرتے تھے

گیارہویں صدی کے بعد سے جب اسلامی جنگجو اڑتی ریت سے بچنے کے لیے اپنے چہروں پر نقاب اوڑھے صحرائے صحارا کے اٹلس پہاڑوں سے گزرے اور موجودہ مراکش میں ایک سلطنت قائم کی تو یہ شہر اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا۔

Read more

اعلیٰ عدلیہ میں غیر جمہوری سوچ کی جڑیں

یہ کہنا غلط نہیں ہو گا کہ آمروں کے سامنے سرنگوں اور فوجی مارشل لاؤں کو جائز قرار دینے والی عدلیہ نے آئین بنانے اور بحال کرنے والی پارلیمنٹ کو کمزور کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیا۔ جسٹس منیر سے جسٹس بندیال تک کس کا ذکر کریں کس کا نہ کریں۔ کیا ایسی اعلیٰ عدلیہ اور چیف جسٹس نظر آتا ہے جس نے مروجہ آئین کا تحفظ کیا ہو۔ ملک کی پہلی دستور ساز اسمبلی کو صفحہ

Read more

’پولیس میرے بیٹے کو نہ پکڑتی تو مجھے علم ہی نہ ہوتا کہ وہ نشے کی لت میں مبتلا ہو چکا ہے‘

اسلام آباد پولیس حال ہی میں ایک مہم شروع کی ہے جس کے تحت سکول اور کالجز کے تعلیمی اوقات کے دوران عوامی مقامات اور پارکوں میں سکول یونیفارم میں آوارہ پھرنے والے طلبا کو ان کے متعلقہ سکولز اور کالجز میں پہنچایا جاتا ہے۔

Read more

’مرد پہلے مدد کی پیشکش کرتے، پھر مجھ سے اور میری نوعمر بیٹیوں سے جنسی تعلق کا مطالبہ کرتے‘

ایک اندازے کے مطابق تقریبا دس لاکھ شامی پناہ گزین بغیر اجازت کے کام کر رہے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ انھیں سماجی تحفظ تک رسائی حاصل نہیں ہے اور انھیں اکثر مقرّر کردہ کم از کم اجرت سے کم تنخواہ دی جاتی ہے۔

Read more

امن۔ بقائے انسانی کا راز

معلوم انسانی تاریخ اگر حضرت آدم علیہ السلام سے شروع کی جائے تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ فرزندان آدم یعنی ہابیل اور قابیل کا تذکرہ کیے بغیر ہم انسانی تاریخ کا آغاز ہی نہیں کر سکتے۔ یہ بد قسمتی کہیے یا انسانی صبر و شعور کا امتحان کہیے کہ دنیا کے پہلے انسان کے دو بیٹے ہی امن اور بد امنی کی علامت ٹھہرے۔ دونوں ہی ظالم اور مظلوم کا استعارہ بنے۔ دونوں قاتل اور مقتول کا نشان قرار

Read more

یکم اکتوبر: معمر افراد کا عالمی دن

یوں تو ساری دنیا میں بالخصوص اور پاکستان میں کئی عالمی ایام منائے جاتے ہیں منانا بھی چاہیے لیکن کچھ ایام خاص اہمیت لیے ہوئے ہوتے ہیں کی جن کی وجہ سے شعور و آگہی کے مقاصد بھی بخوبی حاصل ہو جاتے ہیں اور ان ایام کو منانے کا مقصد تو حاصل ہوتا ہی ہے ایسے ہی دنوں میں ایک خاص دن معمر افراد کا عالمی دن بھی ہے جو کہ یکم اکتوبر کو منایا جاتا ہے یہ اقوام عالم

Read more

شناخت پریڈ اور پولیسیہ پردہ

انسان جتنا مہذب ہوتا رہا اتنا ہی اس کی انفرادی اور اجتماعی زندگی میں تبدیلی آتی رہی۔ ضروریات زندگی جب خاندان قبیلے محلے اور گاؤں سے باہر ضرورت بنی تو سماجی رویوں کی وجہ سے پردہ فروغ پاتا رہا۔ اسلام نے اس کو جتنی اہمیت دی مسلمانوں کے مابین اتنا ہی متنازعہ ہے۔ خاص کر مختلف فقہاء کے مابین اور پھر ایک ہی فقہ کے مختلف علماء کے مابین متنازعہ تو نہیں پر مختلف ضرور ہے۔ اور قرآن کریم کی

Read more

غریب پاکستانیو! تمہاری کیا بات ہے

پاکستان کو بنے پچھتر برس ہو گئے ہیں۔ اس ملک کے قیام کے ساتھ ہی اسے غریب مہاجرین کا ایک لاتعداد ہجوم تحفے میں ملا تھا۔ بیس سے چالیس لاکھ کے درمیان ان غربا کے خاندانوں کو پورے ہندوستان سے ہجرت کرنا پڑی۔ یہ مہاجرین تقسیم سے پہلے مالدار اور صاحب حیثیت و جائیداد تھے۔ ملک تقسیم ہوا اور یہ لوگ بھی تقسیم ہوئے۔ ایک نعرہ تھا، ایک جوش تھا، ایک مقصد تھا، ایک خواب تھا۔ ملک بنانا ہے اور

Read more

تکفیر کے قوانین اور مذہبی اقلیتیں

تکفیر کے قوانین کا غلط استعمال پاکستان میں کئی سانحات کا سبب بن چکا ہے اور اقلیتوں خصوصاً مسیحیوں کی متعدد آبادیاں نذر آتش ہو چکی ہیں۔ ان میں شانتی نگر، سانگلہ ہل، گوجرہ، کوریاں، لاہور کی مسیحی بستیاں نمایاں ہیں۔ مقدمات کا ذکر کریں تو 1987 سے اگست 2023 تک کم از کم 2029 افراد پر الزام لگ چکے ہیں۔ سال رواں میں ان قوانین کے استعمال میں اضافہ ہوا ہے۔ ماہ اگست کے اختتام تک مختلف مذکورہ تکفیر

Read more

کراچی سکول کا سکینڈل اور صحافتی اخلاقیات

روزنامہ ایکسپریس میں کالم بعنوان ”جنسی اسکینڈل اور ضابطہ اخلاق۔“ مورخہ 14 ستمبر 2023ء بروز جمعرات شائع ہوا۔ کالم نگار توصیف صاحب کے ساتھ شعبہ ابلاغ عامہ جامعہ اردو میں ساتھ رہا اس لیے ان کے خیالات و نظریات سے واقفیت ہے جس کی بنا پر ان کی تحریر کو سمجھنے میں مدد مل جاتی ہے۔ ایسے خیالات و نظریات جن کا اس معاشرے میں برملا اظہار مشکل ہے انہیں جب ضبط تحریر میں لایا جاتا ہے تو وضاحت بیان

Read more

جی 20 کانفرنس دہلی: انگور کھٹے ہیں

جی 20 یا گروپ آف ٹوئنٹی دنیا کی بڑی معیشتوں کا ایک فورم ہے جو عالمی چیلنجوں پر بات چیت اور ان سے نمٹنے کے لیے سالانہ اجلاس کرتا ہے۔ 2023 میں دہلی نے G20 سربراہی اجلاس کی میزبانی کی جہاں 19 ممالک اور یورپی یونین کے رہنما کرہ ارض کو درپیش اہم مسائل پر غور و خوض کرنے کے لیے اکٹھے ہوئے۔ G20 دہلی 2023 سمٹ کی قرارداد چار اہم نکات پر مشتمل ہے۔ جی 20 دہلی 2023 سربراہی

Read more

میں نے ‘سرکی’ ڈوبتے دیکھا

یہ ذکر ہے 1992 ء کا، ستمبر کا مہینا، گزشتہ ماہ اگست میں ہی راقم السطور کی عمر کے 8 سال پورے ہوئے تھے۔ اوچ شریف میں مقیم ہمارے ابا جان نے چند ہفتے قبل ہی ہمیں اپنے گاؤں ٹبہ برڑہ میں بڑی اماں اور بھائی جان شبیر احمد ناز کے پاس ان کی خدمت اور پڑھائی کے لیے بھیجا تھا۔ اس وقت ہم جماعت سوئم کے طالب علم تھے اور اوچ شریف میں اپنے گھر کے قریب ماسٹر احسان

Read more

جاگیردارانہ طرز حکومت اور دردناک سسکیاں

اگر بات کریں جاگیرداری کی تو دوسرے الفاظ میں اسے جاگیردارانہ نظام بھی کہا جاتا ہے۔ ذرا گہرائی میں جا کر دیکھیں تو یہ ایک قانونی، اقتصادی، فوجی، ثقافتی اور سیاسی رسوم و رواج کا مجموعہ تھا۔ قرون وسطیٰ میں معاشرے کے طاقت ور لوگوں کی طرف سے سیاسی اور فوجی طاقت کے بل بوتے پر لوگوں کو غلام رکھنے کے عمل کو جاگیردارانہ طرز کا نظام کہا جاتا ہے۔ اگر سندھ میں پیپلز پارٹی کی پندرہ سالہ دور حکومت

Read more

میرا پیغام نیا داخلے ہولڈر کے نام

جب آپ ایف۔ ایس۔ سی کر لیں تو ہر کوئی موٹیویشن سپیکر بن جاتا ہے۔ فلاں فیلڈ میں داخلہ لو بہت سکوپ ہے یہ کر لو بہت نوکریاں نکل رہی ہیں وغیرہ وغیرہ۔ یہ لوگ بچے کے دشمن ہوتے ہیں، دوست نہیں۔ میرے دوستو سب سے پہلے یہ جانے کی کوشش کرو کہ سکوپ کیا ہے۔ سکوپ ایک صلاحیت ہے۔ یہ ہر انسان میں ہوتی ہے۔ اور ہر انسان میں الگ الگ صلاحیت ہوتی ہے۔ آپ نے سنا ہو گا

Read more

منی پور: تشدد، ریپ اور قتل کی شکار انڈین ریاست کا آنکھوں دیکھا حال

منی پورمیں خوف کی فضا واضح ہے جو اس وقت پیدا ہوئی تھی جب ’میتی‘ اور اقلیتی ’کوکی برادری‘ کے درمیان فسادات پھوٹ پڑے تھے۔ اس دوران بہیمانہ قتل اور خواتین کے خلاف جنسی جرائم بھی ہوئے۔ اب تک تقریباً 200 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

Read more

آٹھ سالہ عمار فاروق کی موت: کیا دکھ یا نفسیاتی صدمہ موت کی وجہ بن سکتا ہے؟

یہ سیباکیوٹ سیکلورزنگ پیننسیفلائٹس مرض ہے کیا، کیا اس کا کوئی علاج ممکن ہے اور کیا کوئی انسان واقعی دکھ کی کیفیت، جدائی کے احساس یا نفسیاتی صدمے سے مر سکتا ہے؟

Read more

رخصتی سے قبل فرار ہونے والا دولہا دولہن کی شکایت پر گرفتار: ’لڑکے سے سوال کرتے ہیں تو روتا ہے‘

یہ معاملہ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کا ہے جہاں ایک دولہن کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے مقامی پولیس نے سرینگر سے جنوب کی طرف 35 کلومیٹر دُور اونتی پورہ قصبے سے فیاض احمد ڈار اور ان کے والد محمد شعبان ڈار کو گرفتار کر لیا۔

Read more

مارگلہ کی پہاڑیوں سے

شام کے سائے افق تا افق پھیل رہے تھے۔ آسمان پر بادلوں کے ٹکڑے یوں پھیلے ہوئے تھے گویا قافلے سے بھٹکے ہوئے کچھ مسافر منزل کی جستجو میں سرگرداں ہوں۔ ڈوبتے سورج کی نارنجی دھوپ صرف پہاڑوں کی چوٹیوں پر باقی رہ گئی تھی۔ میں نے اپنے قدموں کی جانب دیکھا تو میرا آدھا دھڑ شام کے سائے میں ڈوبا ہوا تھا اور سینے سے اوپر کے حصے پر سورج کی الوداعی شعاعیں بکھری ہوئی تھیں۔ میں نے سوچا

Read more

چیف جسٹس کا صوابدیدی اختیارات سے گریز کا عندیہ

گزشتہ کئی ہفتوں سے دن میں کئی بار انتہائی غریب لوگوں سے گفتگو کا موقعہ مل جاتا ہے۔ شدید مہنگائی کے بوجھ سے خود کو لاوارث اور بے بس محسوس کرتے لوگوں کے دلوں پہ چھائی مایوسی مجھے زندگی سے کامل اکتاہٹ کی جانب دھکیل رہی ہے۔ اس کی وجہ سے نازل ہوئی اکتاہٹ کے سبب مجھے عزت مآب چیف جسٹس صاحب کا یہ فیصلہ پسند نہ آیا کہ اپنا منصب سنبھالنے کے فوری بعد وہ ایک ایسے موضوع کی

Read more

آذربائیجان کا ناگورنو قرہباخ پر حملہ: ’آرمینیائی علیحدگی پسندوں کے ہتھیار پھینکنے تک آپریشن نہیں رکے گا‘

آذربائیجان نے ناگورنو قرہباغ کے متنازع خطے میں ’انسداد دہشت گردی‘ کے آپریشن کا آغاز کرتے ہوئے حملہ کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ اس وقت تک نہیں رکے گا جب تک کہ آرمینیائی علیحدگی پسند ہتھیار نہیں ڈال دیتے۔
آذربائیجان نے ’آرمینائی فوج کے غیر قانونی دستوں‘ کو ہتھیار ڈالنے اور اپنی غیر ’قانونی حکومت‘ ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔

Read more

’کھلکھلاتی بیوہ‘: امریکی سیرئل کلر جس نے چار شوہروں اور ایک ساس سمیت 12 افراد کو قتل کیا

یہ کہانی ہے ایک امریکی خاتون سیریل کلر نینی ڈوس کی جنھوں نے 1920 اور 1954 کے درمیان تقریباً 12 افراد کو موت کے گھاٹ اتارا تھا۔

Read more

معیشت کو چمٹی دو جونکیں

پاکستان بد ترین معاشی بحران سے نبرد آزما ہے اور جب تک ہم مسائل کو طے شدہ طریقہ کار کی بجائے اپنی اپنی وضع کردہ حکمت عملی کے تحت حل کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے اس وقت تک مسائل بتدریج بڑھتے ہی چلے جائیں گے۔ پاکستان کا اول مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان میں ادارے بار بار باہمی ٹکراؤ کا شکار ہوتے رہتے ہیں جب تک پارلیمنٹ، عدلیہ، فوج کے تصادم کا شائبہ بھی موجود رہے گا اس وقت

Read more

معصوم عمار اور سیاسی گدھ

پچھلے چند دنوں سے سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی رہنما عباد فاروق کے دو بیٹے کافی وائرل ہوئے اور ان میں ایک بچہ کافی بیمار نظر آ رہا ہے۔ میاں عباد فاروق سانحہ نو مئی میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کی وجہ سے گرفتار ہیں۔ سوشل میڈیا پر بار بار ایک ہی آواز اٹھائی جاتی رہی کہ میاں عباد کو اپنے بیمار بچے سے ملنے دیا جائے۔ سوشل میڈیا چونکہ ایک بے لگام میڈیا ہے اس لئے ہر

Read more

حادثے کی منتظر قوم

ہمارے ہاں ایک رواج ہے جب بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے تو سب سے پہلے ہم باہر نکل کر دیکھتے ہیں کہ پڑوسی کی بجلی آ رہی کہ نہیں اگر تو پڑوسی کی بجلی بھی غائب ہو تو دل کو تسلی ہو جاتی ہے۔ خیر ہے سب کی چلی گئی ہے اور ہنسی خوشی اپنے گھروں میں ہاتھ والے پنکھے لے کر بیٹھ جاتے ہیں اور اگر خدا ناخواستہ ہماری بجلی نہیں آ رہی اور پڑوسی کی آ

Read more

احمد پور شرقیہ (بہاولپور) میں سیلاب کی تباہ کن صورتحال

ایک وقت تھا یہاں زندگی کی چہل پہل تھی، ہنستے کھیلتے بچوں کی آوازیں سنائی دیتی تھیں، ہر گھر میں زندگی کی رونق تھی، اذان ہوتی تو لوگ مسجد کا رخ کرتے، مسجدیں آباد تھیں۔ مگر آج یہاں ویرانیوں کے ڈیرے ہیں، کوئی انسانی آواز سنائی نہیں دیتی، ان گھروں کے مکین اپنے آشیانے اجڑ جانے پر رشتہ داروں کے ہاں جا بسے ہیں۔ اور اپنے اجڑے گھروں کو حسرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور آسمان کی طرف نگاہ

Read more

فسٹولا کا مرض: غربت اور ذہنی پسماندگی کا نشان

عورت! اس کے بارے میں بہت سے لوگوں نے بہت کچھ کہا ہے۔ یہی عورت کبھی لڑکی، کبھی بہو، بیوی، بہن کبھی ماں سے لے کر بزرگی تک اس دنیا کے رنگ میں ڈھل جاتی ہے۔ پر اس کا اپنا رنگ کیا ہے؟ اور کیا دنیا نے اس کے رنگ ڈھنگ کو قبول کیا ہے؟ اور کیا دنیا نے اسے اپنے رنگ میں قبول کیا ہے؟ اور عورت کو جب لڑکی پیدا ہو تو دنیا کا ایک ہی سوال ہوتا

Read more

نئے منصف اعلیٰ اور پرانے زخموں کا مداوا

تین برس پہلے جب قاضی فائز عیسیٰ اپنی ہی عدالت کے کٹہرے میں کھڑے تھے تو لوگ کہہ رہے تھے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا چیف جسٹس بننا ناممکن ہے۔ یہ فیصلہ اس دن کیا گیا جب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 6 فروری 2019 ء کو تحریک لبیک پاکستان کے 2017 ء کے دھرنا کیس کا فیصلہ سنایا۔ انھوں نے فیصلے میں لکھا کہ جو شخص نفرت پھیلائے، ایسے فتوے دیے جس سے کسی دوسرے شخص کو نقصان

Read more

حاجی بھائی پانی والا۔ ایک تاثر

تقریباً چھبیس ستائیس برس قبل جب ساقی فاروقی صاحب نے اپنی نظم ’حاجی بھائی پانی والا ”ہمارے دوستوں یامین، الیاس ملک اور زکریا شاذ کو لندن سے بذریعہ ڈاک ارسال کی تو یہ ابھی احمد ندیم قاسمی صاحب کے جریدے“ فنون ”میں نہیں چھپی تھی۔ اس ارسالگی کی وجہ ہمارے ان دوستوں کا ساقیؔ صاحب سے وہ تعلق تھا جو ان لوگوں نے برسوں کی خط و کتابت اور لاہور میں کشور ناہید صاحبہ کے گھر ساقی صاحب سے ایک

Read more

وہ گھر جو دیکھتے ہی دیکھتے مکان بن گئے

ہمارا بچپن اپنے ارد گرد کے ہم عمر نوجوانوں کے بچپن سے مختلف ہے یا نہیں، یہ تو یقین سے نہیں کہا جا سکتا مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ ان یادوں سے کچھ حد تک بہت خالی ہے جن کو شاید ہر بچہ اپنے معصوم ذہن کے کینوس پر اتارتا ہے، جیسا کہ گرمیوں کی چھٹیوں میں نانی اماں یا دادی جان کے گھر جانا اور وہاں کچھ دن گزارنا۔ دو ایک سال کے تھے کہ نانا جان چل

Read more

عمار فاروق کی موت پر

دل کا دیا کل سے گل ہے۔ بالکل بے نور۔ اس گھپ اندھیرے میں خود پر بے طرح جللال آ رہا ہے، جی چاہتا ہے، کہیں کسی ویرانے میں جا کر خوب چیخ چیخ کر اپنی بے بسی پر اپنے کو گندی گندی گالیاں دوں۔ معلوم نہیں مستقبل کے دامن میں ہمارے لیے کیسے کیسے زہرناک کانٹے بھرے ہیں۔ نو سالہ معصوم مجرم عمار فاروق کو مارڈالا گیا ہے۔ اسے اس بات کا مجرم ٹھہرایا گیا کہ خدا نے اسے

Read more

بیوی ایک عظیم رشتہ

جب برا وقت چل رہا ہو اور آپ کے تمام نام نہاد اپنے رشتے ماں باپ، بہن بھائی، دوست احباب تک آپ کو چھوڑ جائیں اور نوبت فاقوں تک آ جائے۔ اس برے وقت میں ایک اکیلی آپ کی بیوی آپ کے ساتھ آپ کا حوصلہ بن کر کھڑی ہو۔ کم خوراکی، بوسیدہ لباسی کا بھی گلہ نہ کرے۔ شوہر کی موجودگی یا غیر موجودگی میں گھر کا، اپنی عزت کا اور بچوں کی بہترین تربیت کا بھی اچھا خیال رکھے۔ برے

Read more

محبت کی ایک کہانی

” اجی! سنتے ہو؟ میں کب سے چیختی پھر رہی ہوں مگر تم ٹس سے مس ہی نہیں ہو رہے ہو“ ، شہزاد کی بیوی ہاتھ میں بیلنا پکڑے، باورچی خانے سے آئی اور شہزاد پہ برس پڑی، جو بستر پہ لیٹا، آنکھیں بند کیے سوچ کی وادیوں میں گم تھا۔ ”ارے سن رہا ہوں اور کئی دن سے سن رہا ہوں، مگر سنانے کے لئے جس چیز کی ضرورت ہے، وہ میرے پاس نہیں ہے“ ، شہزاد نے آنکھیں

Read more

کائی کہانی

نوٹ : یہ کہانی اس دور کی ہے جب سیل فون ایجاد نہیں ہوا تھا۔ وہ بے بسی سے اپنے سامنے رکھے ہوئے بیسن کو دیکھنے لگا۔ بیسن میں خون ہی خون تھا۔ ابھی ابھی اسے الٹی ہوئی تھی۔ اس کا سارا سینہ درد سے کچا ہو رہا تھا۔ وارڈ بوائے کب آ کر بیسن اٹھا کر لے گیا اسے پتہ نہیں چلا۔ تھکن سے نڈھال ہو کر وہ لیٹ گیا۔ اس پر میٹھی سی غنودگی طاری ہونے لگی تھی

Read more

بوسنیا کی چشم دید کہانی (47)

مقامی خواتین کی اکثریت کی طرح سیکا بھی بلا کی سگریٹ نوش تھی۔ ایشور سگریٹ نہیں پیتا تھا۔ ایک دن سیکا کے پوچھنے پر اس نے یہ انکشاف کر کے کہ کبھی وہ سیکا سے بھی بڑا سگریٹ نوش رہا ہے، اسے تو حیران و پریشان کر دیا۔ سیکا نے بڑے اشتیاق سے یہ جاننا چاہا کہ منہ سے لگی یہ کافر آخر چھٹی کیسے؟ ایشور نے بتایا کہ گرمیوں میں جب بھی میں گاؤں جاتا ہوں تو دوپہر کو

Read more

صحافتی برادری کا محسن۔ عبداللہ بٹ

صحافی برادری کے محسن، آن ٹی وی، روزنامہ ممتاز و ممتاز سٹی و ممتاز کنسٹرکشن کمپنی کے بانی عبداللہ بٹ وفات پا گئے ان کی کمی مدتوں محسوس کی جائے گی۔ عبداللہ بٹ کا شمار ان عظیم شخصیات میں ہوتا ہے جنہوں نے ہمیشہ صحافتی برادری کی خدمت کی یہ بات بہت کم لوگوں کے علم میں ہے۔ انہوں نے بے گھر صحافیوں کو سر چھپانے کے لئے رعایتی نرخوں پر پلاٹ دیے کوئی صحافی علیل ہو یا اسے مدد

Read more

منگول سلطنت (ایک مختصر تذکرہ)

منگولیا مشرقی ایشیا کا ملک جس کے شمال مشرق میں روس، مغرب میں قازقستان اور جنوب میں چین واقع ہے۔ 1200 تک تاریخ میں اس کے باسیوں (منگولوں ) کا کوئی کردار نہیں تھا۔ ان کے قبیلے باہمی لڑ کر ایک دوسرے کے مال متاع (گھوڑے، ریوڑ اور بعض اوقات بچے اور خواتین چھین لیتے تھے۔ اس کے علاوہ مانچوریا اور شمالی چین میں ”جارجنیز“ قبیلے کی جن (Jin) سلطنت کے شمالی سرحدوں پر حملے کرتے تھے۔ 1162 میں منگول

Read more

نام، مذہب اور حلیہ تبدیل: گھریلو ناچاکی کے بعد لاپتہ ہونے والی خاتون، جنھیں پانچ سال بعد ڈھونڈ لیا گیا

ایک دن وہ اس گھر سے نکلیں جہاں وہ ہمایوں نگر میں اپنے شوہر کے ساتھ رہ رہی تھیں اور پھر کبھی واپس نہیں آئیں۔ وہ اپنا فون بھی گھر چھوڑ گئی تھیں۔

Read more

کچھ ذکر محمد اختر مسلمؔ کا

شاعر مشرق علامہ اقبالؔ سے کسی نے دریافت کیا کہ آپ کی سب سے بڑی خصوصیت کیا ہے، تو اقبال نے فرمایا کہ میرا ذہنی ارتقا۔ والد مرحوم محمد اختر مسلمؔ بھی اقبالؔ کی پیروی میں ذہنی اور فکری ارتقاء کی منازل طے کرتے رہے۔ کتاب دوست، مطالعہ کی وسعت اور تنوع ان کی قدر خاص تھی۔ مطالعہ میں وہ مشرق سے بیزار ہوئے نہ مغرب سے حذر کیا، بلکہ ہر شب کو سحر کرنے کی جستجو میں رہے۔ قریبی

Read more

ریزرو ڈے کے ڈراؤنے خواب کے بعد انجریز کا شکار پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں کسے سکواڈ میں شامل کر سکتی ہے؟

ایک بار پھر ہم اس موڑ پر آ گئے ہیں کہ ورلڈ کپ سر پر ہے اور پاکستان ٹیم غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے۔ تو آئیے نظر ڈالتے ہیں ان آپشنز پر جو اس وقت پاکستان کے پاس ہیں۔

Read more

پچاس برس پرانا تازہ زخم

جنوبی امریکا کے ملک چلی میں دنیا کی پہلی منتخب مارکسٹ حکومت کو ٹھیک پچاس برس پہلے (گیارہ ستمبر انیس سو تہتر ) آزادی اور جمہوریت کے عالمی چیمپئن امریکا نے پرتشدد انداز میں ختم کرایا۔ اس ڈرامے کے سب کلیدی کردار سوائے ڈاکٹر ہنری کسنجر مر چکے ہیں۔تب ہنری کسنجر کی عمر پچاس برس تھی۔آج وہ ایک سو برس چار ماہ کے ہیں۔چلی میں سلواڈور آلندے کی سوشلسٹ پارٹی چار ستمبر انیس سو ستر کے عام انتخابات میں کامیاب

Read more

مائی ری: ’شکر ہے تم نے عائشہ والی بے وقوفی نہیں کی، تم اپنے لیے کھڑی ہوئیں مایا‘

مایا خان نے اداکاری کے علاوہ مارننگ شو کی میزبان کی حیثیت سے بہت شہرت حاصل کی۔ اب ایک طویل وقفے کے بعد وہ دوبارہ ڈرامہ انڈسٹری میں واپس لوٹی ہیں۔ سب سے خاص بات کی ظاہری شخصیت میں تبدیلی ہے۔

Read more

شوہر کو قتل کر کے لاش گندے پانی میں پھینکنے والی خاتون نو سال بعد گرفتار کیسے ہوئیں؟

تامل ناڈو کے شیوا گنگا ضلع میں نو سال قبل سیوریج ٹینک سے لاپتہ شخص کی کھوپڑی کی دریافت نے ہلچل مچائی تھی۔ ابھی اس پر ہنگامہ تھما نہیں تھا کہ پولیس نے 24 گھنٹوں کے اندر ایک خاتون کو اس قتل کا قصوروار ٹھہرا دیا۔

Read more

آج بمقابلہ کل : ایک پریم کتھا

سب مذاہب پرانے اور بے عمل ہوئے، آج تو بس ایک ہی دھرم باقی بچا ہے۔ اب بس ہر سو اسی کی پرستش ہوتی ہے، اسی سے گھر چلتا ہے، اسی سے سماج میں عزت بنتی ہے، نئی ذات پات کی تقسیم بھی اب اسی کے مرہون منت ہے۔ جو جتنی زیادہ بڑھ چڑھ کر پرستش کرے گا، معاشرے میں اعلی مقام پائے گا، افضل کہلائے گا۔ اس مذہب سے متعلق پہلی دلچسپ بات تو یہ ہے کہ اس مذہب

Read more

طرز حکمرانی – ایک حکایت

گئے وقتوں میں ایک ملک میں عوام بادشاہ کے خلاف بوجوہ چند اٹھ کھڑے ہوئے۔ مذاکرات، انعامات، دھونس، دباؤ، مارپیٹ اور زندانوں کا کوئی بھی حربہ کامیاب نہیں ہو پا رہا تھا۔ اور تمام تر تدابیر کے آزمانے کے باوجود شورش بڑھتی جا رہی تھی۔ بادشاہ نے وزراء اور امراء کی مجلس بلا لی تاکہ مشورہ کر کے حالات قابو کرنے کے لیے کوئی راہ نکالی جا سکے۔ جو کوئی بھی، جو بھی تجویز پیش کرتا وہ آزمایا جا چکا

Read more

کھلی آنکھوں کا خواب (آٹھواں حصہ)

وادیٔ سلام کم از کم چھ مربع کلومیٹر پر محیط ہے۔ یہ پورا قبرستان ایک ہزار چار سو پچاسی ایکڑ سے زیادہ رقبے پر پھیلا ہوا ہے اور اس میں چھ ملین سے زیادہ قبریں موجود ہیں۔ اسے یونیسکو نے ورلڈ ہیریٹیج سائٹس میں شامل کیا ہے۔ اس وسیع و عریض قبرستان کو دیکھنے کے لیے ایک دن کیا دو دن بھی ناکافی ہیں۔ ہم بس چلتے چلتے دیکھتے چلے گئے۔ گاڑیاں نجف اشرف امیر المؤمنین حضرت علی رضی اللہ

Read more