یوکرین کے خلاف نیا ہتھیار: دشمن کے ڈرون کو جال میں پھنسانے والا روسی ڈرون

یوکرین کی 92ویں بریگیڈ کے ایک ڈرون آپریٹر کا کہنا ہے کہ اس وقت ان جال پھینکنے والے ڈرونز کی افادیت کے متعلق حتمیٰ طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا اور ان کی کامیابی کا انحصار قسمت پر ہے۔

Read more

حکمران جب کمزور پڑنے لگتے ہیں

ناکام یا ناکامی کے دہانے پر کھڑی ریاستوں میں وسائل اور اختیارات پر چند طاقتور گروہ قابض ہو جاتے ہیں تو اسے Elite capture کہا جاتا ہے۔ اِن الیٹ گروہوں کا پہلا ہدف آزاد عدلیہ ہوتی ہے۔ عدلیہ کو دباؤ میں لانے کے متعدد طریقے معروف ہیں۔ ریاستی دھونس دھاندلی حکمرانوں کے ہاں عام حربہ ہے۔ پاکستان کی تاریخ بظاہر طاقت کے زور پر ججوں سے من مانے فیصلے لئے جانے کی روایت سے داغدار ہے، تاہم ترقی یافتہ جمہوری

Read more

تبدیلی کی ہوا: مڈ ٹرم انتخاب ہی مسئلہ کا حل ہیں

عدالتیں دھڑا دھڑ عمران خان اور تحریک انصاف کو ریلیف دے رہی ہیں اور حکومت بدحواسی میں صرف یہ سوچ رہی ہے کہ کیسے بانی تحریک انصاف کو مستقل طور سے حراست میں رکھا جائے۔ گزشتہ روز مخصوص نشستوں کے بارے میں سپریم کورٹ کے ایک ’سیاسی فیصلہ‘ کے بعد آج اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت سے صریحاً غیرسیاسی حکم کے ذریعے عدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بری کر دیا گیا۔ عدت

Read more

برطانیہ کی مسلم آبادی انتخابات جیتنے والی جماعت لیبر پارٹی سے ناراض کیوں؟

گذشتہ دو برطانوی انتخابات کی شہ سرخیاں کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہوں لیکن اگر برطانیہ میں مقیم دو مذہبی برادریوں کے ووٹ ڈالنے کے رحجانات کا جائزہ لیں تو ہمیں اس میں حیرت انگیز تبدیلیاں نظر آتی ہیں۔ ان تمام رحجانات کا مرکز برطانوی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی لیبر پارٹی ہی دکھائی دیتی ہے اور اس میں نہ صرف مسلمان ووٹرز بلکہ یہودی ووٹرز بھی شامل ہیں۔

Read more

لبنان

لبنان، مشرق وسطی کے مرکز میں ایک ایسا ملک ہے جو ہزاروں سال پرانی مگر زرخیز اور پیچیدہ تاریخ سمیٹے ہوئے ہے۔ لبنان قدیم زمانے میں فونیشیا کے نام سے جانا جاتا تھا۔ ایک وقت تھا جب لبنان عظیم سمندری تجارت اور ثقافتی تبادلے کی سرزمین تھا۔ اپنی پوری تاریخ میں لبنان مفتوح اور مختلف تہذیبوں سے متاثر رہا ہے۔ ان تہذیبوں میں مصری، فارسی، یونانی، رومی اور عرب شامل ہیں۔ قرون وسطیٰ میں لبنان صلیبیوں اور مسلم افواج کا

Read more

خوشیوں کے تعاقب کی وبا (1)

زندگی میں کبھی ہم اتنے خوش بھی ہو جاتے ہیں کہ ہمیں اپنی خوشی ناجائز اور ناممکن محسوس ہونے لگتی ہے۔ جیسے ہمیں ہمارے انسانی حق سے زیادہ خوشی مل گئی ہو۔ گویا ہمارے ذہن میں اس کی کوئی حد طے تھی۔ انتہائے خوشی کا پیمانہ بنانا یا اس کی حدبندی کرنا شاید اتنا آسان نہ ہو لیکن دورانیے کے لحاظ سے ایک خوشی ایک مفرد جذباتی کیفیت ہے اور اپنی ہاف لائف سے آگے جانا اس کے لیے ممکن

Read more

انقلاب کی آہٹ

بچپن میں انقلاب کا لفظ اکثر سننے کو ملتا تھا۔ بعض اوقات حالات کا ستایا شخص جب جوش خطابت میں کہتا کہ اس ملک کو خونی انقلاب کی ضرورت ہے اور ایک خونی انقلاب ہی اس ملک کو بچا سکتا ہے تو لگتا کہ اس ملک کے تمام مسائل کا واحد حل ایک انقلاب ہی ہے۔ ہماری حالت منٹو کے کردار استاد منگو جیسی ہو گئی جس کا خیال تھا کہ ہندوستانیوں کی نجات ایک نئے آئین میں ہے۔ وقت

Read more

عزم استحکام کا نعرہ اور عام آدمی کی سرد خاموشی

جب سے مملکتِ خداداد نے نمو پایا ہے، آہ و بکا کی سی کیفیت ہے، قیامت سا سماں ہے اور افراتفری ہے کہ ختم ہونے کو نہیں۔ ہر دوسرا دن کوئی ایسا سانحہ لیے نمودار ہوتا ہے کہ بیتے دن سہل معلوم ہوتے ہیں۔ اس قدر ہنگامہ برپا رہتا ہے کہ جیسے میدان جنگ میں کھڑے ہوں۔ قیام پاکستان کے وقت عام آدمی نے ہجرت کی مد میں اپنا مال مویشی، گھر بار، بال بچے، کھیت کھلیان اور گوشت پوست

Read more

غنیمت ہے زندگی: تیرہ فروری

 سردیوں کے خشک اور سرد ترین دن تھے، لاڑکانہ میں سردی بھی شدید اور گرمیاں بھی شدید ہوتیں ہیں، وہ بھی ایک سرد ترین دن تھا، فروری کی تیرہ تاریخ تھی، تیرہ کا ہندسہ امریکہ کینیڈا میں منحوس سمجھا جاتا ہے یہ بات ہمیں بڑے ہو کر معلوم ہوئی بہر حال اب کچھ نہیں ہو سکتا شکر ہے تاریخ تیرہ تھی لیکن دن بدھ کا، یعنی بدھ ہر کام سدھ یہ بڑوں کا کہنا ہے۔ تو جناب صبح کا وقت

Read more

پاکستان کی آبادی اور موجود دستیاب وسائل

کسی بھی ملک کی آبادی یہ طے کرتی ہے کہ وہاں پر موجود دستیاب وسائل کتنی مدت تک زیر استعمال رہیں گے۔ پاکستان میں پہلی مردم شماری قیام پاکستان کے 4 سال بعد 1951 ء میں کرائی گئی تھی اور اس کے مطابق پاکستان کی مجموعی آبادی ساڑھے 7 کروڑ سے زائد تھی جس میں مغربی پاکستان کی آبادی 3 کروڑ 37 لاکھ جبکہ مشرقی پاکستان کی آبادی 4 کروڑ 20 لاکھ تھی اور آج پاکستان کی آبادی 25 کروڑ

Read more

فینی انجلینا ہیس: وہ خاتون جنھوں نے باورچی خانے کے ایک جزو سے مائیکرو بایولوجی کی دنیا میں انقلاب برپا کیا

ایشیائی کھانوں کا یہ بنیادی جزو تقریباً 140 سال پہلے لیبارٹریوں میں کیسے پہنچا؟ یہ فینی انجلینا ہیس کی بدولت تھا ایک ایسی خاتون جن کے بارے میں بہت کم لوگوں نے سنا ہے۔ جن میں بہت سے مائکرو بایولوجسٹ بھی شامل ہیں۔

Read more

مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ: کیا سیاسی طوفان ٹل سکے گا؟

سپریم کورٹ نے اکثریتی فیصلے میں پاکستان تحریک انصاف کو سیاسی پارٹی تسلیم کرتے ہوئے خواتین اور اقلیتوں کے لیے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم دیا ہے۔ یہ فیصلہ 13 ججوں پر مشتمل فل کورٹ نے جاری کیا ہے۔ اگرچہ یہ پٹیشن سنی اتحاد کونسل کی جانب سے دائر کی گئی تھی لیکن اکثریتی فیصلے میں مخصوص نشستوں کے لیے اس کی درخواست مسترد کردی گئی ہے۔ البتہ اس حوالے سے الیکشن کمیشن کے اقدامات کو

Read more

پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی اہل: کیا عمران خان کی جماعت سب سے بڑی پارلیمانی قوت بن سکتی ہے؟

سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کے بعد اب یہ بات اہمیت اختیار کر گئی ہے کہ کیا عمران خان کی تحریک انصاف اب قومی اسمبلی میں سب سے زیادہ نشستوں والی جماعت بن سکتی ہے؟

Read more

تاریخ ادب کا ایک نادر تخلیقی شاہکار

داؤد کی لے ہے کہ ملائک کی صدا ہے اک اسم گرامی ہے کہ رس گھول رہا ہے سید تابش الوری 19 مئی 1939 ء کو پنجاب کے ضلع بہاولپور سے تعلق رکھنے والے سادات گھرانے میں پیدا ہوئے۔ اُن کا شمار پاکستان کے صف ِ اول کے معروف و مشہور شعرا و ادبا کی فہرست میں ہوتا ہے شاعری کے علاوہ وہ صحافت اور عملی سیاست سے بھی گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔ تادم تحریر اُن کے تین اہم شعری

Read more

تاریخ کی از سرِ نو ترتیب

تاریخ کو عموماً ماضی کا علم قرار دیا جاتا ہے۔ یہ عربی الاصل لفظ ہے جس کے معانی کسی واقعے کے ظہور کا وقت، کسی امر عظیم کے تعین کا وقت، زمانے کا عرصہ اور وہ علم جس میں گزشتہ واقعات پر سیر حاصل بحث کی جاتی ہے۔ انگریزی میں اس کے لیے ہسٹری) (Historyکالفظ استعمال ہوتا ہے جو لاطینی لفظ ہسٹوریا (Historia) سے ماخوذ ہے جس سے مراد کسی واقعہ کی تحقیق و تفتیش ہے۔ عام طور پر تاریخ

Read more

کئی ماہ کے جشن کے بعد امبانی خاندان کی پرتعیش شادی آخری مرحلے میں داخل، ممبئی کی اہم شاہراہیں بند

دنیا کے کئی ملکوں میں مہینوں جاری رہنے والی پرتعیش تقریبات کے بعد ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی کی آخری تقریب آج سے ممبئی میں شروع ہو گی۔

Read more

کیا دنیا میں واقعی آٹھ ارب افراد موجود ہیں؟

اقوام متحدہ تقریباً نصف صدی سے اپنے ارکان ممالک میں ہونے والی مردم شماری، ان ملکوں میں شرح پیدائش اور اموات اور دیگر ڈیموگرافِک سروے کو جمع کر کے عالمی آبادی کا تخمینہ لگاتا ہے لیکن کیا ہم ان اعدادوشمار پر یقین کر سکتے ہیں؟

Read more

کوئی خاتون صدر کیوں نہیں بن سکتی؟

پاکستان میں ریاست کے اعلیٰ ترین ایوان تک آج تک کوئی خاتون نہیں پہنچ پائی۔ آزادی کے بعد کے 77 سالوں میں ایک کے سوا کوئی خاتون ایوان صدر تک پہنچنے کی جدوجہد میں بھی نظر نہیں آتی۔ یہ واحد خاتون جس نے ریاست کے سربراہ کے ایوان تک پہنچنے کی کوشش کی وہ بانی پاکستان کی بہن فاطمہ جناح تھیں جنہوں نے 1965 کے صدارتی ایوان میں اپنے وقت کے طاقتور ترین فوجی آمر کے مقابل صدارتی الیکشن میں حصہ

Read more

شفاف انتخابات کیسے ہوں گے؟

عمران خان کی اس بات سے اختلاف ممکن نہیں کہ اسٹیبلشمنٹ ملکی سیاست سے پیچھے ہٹ جائے اور شفاف انتخابات کروائے جائیں۔ بانی تحریک انصاف کے اس موقف سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا کہ کسی بھی ملک میں صرف وہی حکومت جراتمندانہ فیصلے کر سکتی ہے جسے عوام کی حمایت حاصل ہو۔ لیکن پاکستان میں انتخابات اور مسلط شدہ حکومتوں کے تجربات کرنے کے بعد سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ شفاف انتخابات کیوں کر منعقد ہوسکتے ہیں؟ موجودہ

Read more

خزانے کی تلاش میں انسانی قربانی کی روایت: جب مصر میں قدیم مقبرہ کھولنے کے لیے ایک بچے کے ہاتھ کاٹ دیے گئے

قدیم تہذیبوں میں روحوں اور جنات کی خوشنودی اور خزانے کی تلاش کے لیے انسانی قربانی دینے کی مثالیں ملتی ہیں۔

Read more

’ایک گھبرائی ریاست اور منحوس چکر کے قیدی عوام‘

جب سے ہم نے ہوش سنبھالا ریاست کا طیارہ بھی ایسی ہی حالت میں ہے۔ انجن کبھی آن ہوتا ہے کبھی آف مگر طیارہ ہل نہیں رہا۔ ۔کبھی تو یوں لگتا ہے کہ یہ ٹائروں کے بجائے اینٹوں پر کھڑا ہو۔ پر تاثر مسلسل یہ دیا جا رہا ہے کہ بس تھوڑی دیر میں ہی ہم ٹیک آف کرنے والے ہیں۔

Read more

ریاست کو میسر”دام شنیدن”۔ مشتری ہوشیار باش

  مخبر کو غالب نے فرشتہ سے تشبیہ دی تھی اور دکھ بھرے دل سے حیرت کا اظہار صرف اس امر پر کیا کہ ”آدمی کوئی ہمارا“ شاعر کے کردہ یا ناکردہ گناہوں کی رپورٹ لکھتے وقت آس پاس موجود تھا یا نہیں۔ غدر/جنگ آزادی کے دنوں میں فسادِ خلق سے گھبرا کر اپنے گھر میں محصور ہوئے غالب یہ بھی نہ طے کرسکے کہ ”کلیسا“ یا ”کعبہ“ میں سے کس کے آگے سرجھکائیں۔ ”کلیسا“ اور ”کعبہ“ یاد رہے یہاں

Read more

بازنطینی بحریہ کا خفیہ ہتھیار ’یونانی آگ‘ جو دشمن پر لرزہ طاری کر دیتی

سنہ 673 کی اس بے چین رات ایک عرب بحری بیڑا جُونہی بازنطینی دارالحکومت قسطنطنیہ کے قریب پہنچا، آسمان شعلوں سے روشن ہو گیا۔ بازنطینی، عرب حملہ آوروں کے خلاف اپنا خفیہ ہتھیار استعمال کر چکے تھے۔ اس خفیہ ہتھیار کو نام تو کئی دیے گئے مگر ’گریک فائر‘ یا ’آتشِ یونانی‘ زیادہ معروف ہوا۔

Read more

ہیچ ہیں سب درد مرے

یہ شاید میرے ہی ساتھ ہوتا ہو کہ جب کوئی اچھی کتاب ختم کر لی جائے تو اس پر جلد کوئی رائے یا تبصرہ تحریر نہیں ہو پاتا۔ کچھ دن اس کتاب کو محسوس کرنے میں گزر جاتے ہیں۔ چند دن تک ذہن اس کی باز آفرینی اور فکری باریکیوں میں الجھا رہتا ہے اور معنی کی نت نئی تہیں خاموشی سے کھلتی چلی جاتی ہیں۔ لکھنے والے کی فنی مہارت سے تخلیق کیے گئے کئی دلگداز مناظر بار بار

Read more

دوسرا گھر

”رات کو کہاں سوو گے؟“ ہفتے کے روز امی نے میرے بال بناتے ہوئے پوچھا۔ ”دوسرے گھر!“ میں نے بغیر کسی توقف کے جواب دیا۔ گویا یہ کسی ان لکھے مگر پیشگی طے شدہ ضابطے کا حصہ تھا کہ ہفتے کے دن اگر امی وہ سوال کریں تو اس کا اس کے علاوہ کوئی اور جواب نہیں بنتا۔ جبکہ اگلے روز اتوار ہو اور چھٹی ہو۔ اس جواب کے لئے ہرگز کسی سوچ بچار کی ضرورت نہیں تھی: ”دوسرے گھر۔“

Read more

کرہ ارض کی پہلی و قدیم یونیورسٹی

آج آپ کوایک ایسی قدیم درسگاہ بارے بتاتے ہیں۔ جسے پہلی و قدیم یونیورسٹی ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ مراکش کے تاریخی شہر فیض کو کرہ ارض کی پہلی یونیورسٹی قائم کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس شہر کی ایک مسجد کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ 859 ء میں یہ ترقی کرتے کرتے ایک درسگاہ بن کر دنیا کے نقشے پر ابھری۔ یہ اسلامی سنہری دور کی درسگاہ جو نہ صرف تصوف میں یگانہ، بل کہ تعلیم کے میدان

Read more

توانائی کا بحران اور عوام پر اثرات

بجلی، پانی اور گیس جیسی بنیادی سہولیات تک رسائی شہریوں کا بنیادی حق ہے اور حکومتوں کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ اپنے شہریوں کو بنیادی سہولیات فراہم کریں۔ عوام کے مفاد سے براہ راست تعلق رکھنے والی سروسز کی فراہمی کو یقینی بنانے میں ہمیشہ سے حکومتوں کا اہم کردار رہا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ پاکستان میں توانائی کے بحران کے سبب یوٹیلٹی بلز کے ہوش ربا ریٹس سے عوام کی بڑی تعداد براہ راست

Read more

راشد عباسی: پہاڑی زبان و ادب کی ترویج کے لئے سرگرداں شخصیت

فیس بک پر بہت سے قریبی لوگ اجنبی سے محسوس ہوتے اور کچھ لوگ، جن سے بالمشافہ کبھی ملاقات نہیں ہوئی ہوتی پھر بھی وہ اپنے اپنے سے لگتے ہیں۔ چند سال قبل راشد عباسی صاحب سے فیس بک پر تعلق جڑا تو تھوڑے دنوں بعد ہی اجنبیت اپنائیت میں بدل گئی۔ فیس کے بعد واٹس ایپ پر رابطہ ہوا تو قربت مزید بڑھ گئی۔ راشد عباسی صاحب پہاڑی زبان اور اردو کے نامور لکھاری ہیں۔ وہ دونوں زبانوں میں

Read more

’کرکٹ کے لیے سیاست چھوڑنے والے‘ گوتم گمبھیر انڈیا کے سب سے کم عمر ہیڈ کوچ کیسے بنے

کھیلوں کی دنیا میں انڈیا کی کرکٹ ٹیم کے کوچ کا عہدہ طاقت اور عزت کے ساتھ ساتھ مالی اعتبار سے بھی اہمیت رکھتا ہے کیوں کہ سالانہ ایک ملین ڈالر سے زیادہ کے پیکج کے ساتھ بونس بھی ملتے ہیں۔

Read more

لیمائن یمال: ’ایک سپر سٹار کا جنم‘ جس نے سپین کو یوروکپ کے فائنل تک رسائی دلائی

سپین کے لیمائن یمال یوروکپ کی تاریخ میں اس وقت سب سے کم عمر گول سکور کرنے والے بن گئے جب انھوں پنالٹی ایریا کے باہر سے ہی شاندار گول کرکے فرانس کو ایک دلچسپ مقابلے میں شکست دینے میں کلیدی کردار ادا کیا۔

Read more

نواز شریف کیا سوچ رہے؟

جس کے پاس پنجاب کی گدی ہوگی وفاق بھی اس کا ہو گا۔ جس کے ہاتھ سے پنجاب نکلا سمجھو وفاق بھی نکل گیا۔ پنجاب حکومت سازی اور طاقت کا مرکز ہے پاکستان کے مستقبل اور اگلی حکومت کے فیصلے بھی پنجاب ہی کرتا۔ 70 کی دہائی سے اب تک جس کے پاس پنجاب رہا وفاق بھی اسی کا ہوا۔ پیپلز پارٹی ہو مسلم لیگ نون ہو یا تحریک انصاف جو جماعت پنجاب میں حکومت بناتی ہے وفاق میں خود

Read more

استعمار زدہ معاشرے میں دانش اور دانشور

اطالوی مفکر، مصنف، اور ایکٹیوسٹ انتونیو گرامشی اور فرانسیسی فلسفی مشعل فوکو کے بعد ایڈورڈ سعید وہ مصنف ہے جس نے انسانی معاشروں میں موجود دانش اور دانشور کے کردار پر تفصیل سے لکھا ہے۔ ایڈورڈ سعید نے گرامشی اور فوکو کے نظریات کی تشریح، توسیع اور نظری اطلاق کا کام کیا ہے۔ گرامشی کے پیش نظر فسطائیت کا شکار اٹلی تھا جبکہ سعید کی توجہ ان مغربی دانشوروں پر رہی جو مشرق اور بالخصوص اسلام پر اپنے متعصبانہ نظریات

Read more

سائنس کونسل ملتان سے آرٹس کونسل ملتان تک

کلمہ چوک ملتان، جو کبھی پل موج دریا کہلاتا تھا، فلائی اوورز کے اُس جال کے نیچے آ کر دب گیا ہے، جو پہلے فیصل مختار کی ضلعی نظامت اور پھر یوسف رضا گیلانی کی وزارتِ عظمیٰ کے دوران تعمیر ہوئے۔ کلمہ چوک لاہور کے ساتھ بھی کم و بیش یہی کچھ ہوا، لیکن بہرحال اس کی ذمہ داری فیصل مختار اور یوسف رضا گیلانی پر عائد نہیں کی جا سکتی، ہر شہر اپنے مسیحا اور آمر آپ پیدا کرتا

Read more

اور اب سوشل میڈیا کو "ریگولیٹ” کرنے کی تیاری

کسی کرشمہ ساز کو بے تحاشہ ملکی مسائل کا یک وتنہا مداوا ثابت کرنے کے لئے لازمی ہے کہ اس معاشرے کے تمام اداروں کی ساکھ کو ”نظام کہنہ“ کا نمائندہ ٹھہراتے ہوئے تباہ وبرباد کردیا جائے۔ وطن عزیز میں ایسے عمل کا آغاز اکتوبر 2011ء میں ہوا تھا۔ لاہور کے مینارِ پاکستان تلے ایک جلسہ منعقد ہوا۔ اس سے خطاب کرتے ہوئے کرکٹ سے سیاست میں آئے عمران خان نے خود کو باریاں لینے والے آصف علی زرداری اور

Read more

ووٹ کو عزت دے کر بھی دیکھ لیں

حکومت ملک میں جمہوریت کا پرچار کرتی ہے لیکن ہر آنے والے دن کے ساتھ ایسے اقدامات کیے جاتے ہیں جن سے جمہوری نظام کے لیے جگہ کم ہوتی جا رہی ہے۔ میڈیا تو پہلے ہی ’نظربند‘ اور حکام کے چشم ابرو کا محتاج ہے، اب ایک حکم نامے کے ذریعے آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کالز سننے اور ریکارڈ کرنے کا اختیار بھی دے دیا گیا ہے۔ عدالتوں میں پہلے سے شہریوں کی نجی زندگی کو متاثر

Read more

سفید پرندے کا نوحہ: جنگ اور موت کی نظمیں

تاریخ عالم کو دیکھیں تو طاقت اور سلطنت کی ہوس میں جنگوں کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ نظر آتا ہے۔ ادبیات عالم کا مطالعہ کریں تو دنیا کا بڑا اور معروف ادب رزمیہ شکل میں ملے گا۔ وہ گل گامش کے قصے ہوں، ہومر کی اوڈیسی ہو، عرب کی رجزیہ شاعری ہو، مہا بھارت یا رامائن ہو یا اصناف ادب مرثیہ ، شہر آشوب اور جنگیں۔ اس کی وجوہات پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔ کیا انسان جنگ

Read more

72 سالہ خالد سہیل سے اختلاف اور ماﺅں سے متعلق تجویز

آج 9 جولائی ہے، میرے عزیز دوست، استاد، ماہر نفسیات، صاحب دانش اور صاحب السیر ڈاکٹر خالد سہیل آج ٹھیک بہتر برس کے ہو گئے۔ 9 جولائی 1952 کو پیدا ہو کر خیبر میڈیکل کالج پشاور سے تعلیم پانے کے بعد پانچ دہائیوں سے دور دیس بسرام کرنے والے خالد سہیل نے کیسی تخلیقی، محبتوں سے لبریز، رنگوں میں ڈوبی اور حرف و دانش میں شرابور زندگی گزاری ہے۔ آج یار عزیز کا کچھ ذکر رہے۔ اس سے پہلے مگر

Read more

اننت امبانی کی شادی: جسٹن بیبر کے بعد اب اگلا کون اور شاہ خرچیوں پر ’بائیکاٹ جیو‘ کے تبصرے

انڈیا کے امیرترین شخص مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی 12 جولائی کو ہندو رسم و رواج کے مطابق ہونی ہے لیکن رواں سال یکم مارچ سے ہی اس شادی کی رسومات جاری ہیں۔

Read more

فلسطین، مغربی حکومتیں اور عالمی رائے عامہ: ڈاکٹر خالد سہیل کی رائے

میرے محترم دوست ڈاکٹر خالد سہیل ڈاکٹر صاحب میرے لیے سات اکتوبر سے جون دو ہزار چوبیس تک کا سفر بہت تکلیف دہ رہا کیونکہ جہاں فلسطینیوں نے اپنے اوپر ہونے والے مظالم کا نہ صرف بہت بہادری سے سامنا کیا بلکہ انہوں نے ان مظالم کو ڈاکومنٹ کیا اور ساری دنیا نے پہلی دفعہ مقتول کی آنکھ سے قتل عام کی دہشت کو دیکھا۔ کچھ واقعات آپ کے اندر بہت دکھ اور خاموشی پیدا کرتے ہیں۔ آپ کا ہر

Read more

بیرونی مداخلت: غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دو میں

تاریخ عالم گواہ ہے کہ ہمیشہ طاقت ور ممالک اپنی معاشی اور سیاسی قوت کو اپنے مفادات اور پسماندہ ممالک کے استحصال کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ عالمی مالیاتی اداروں پر قابض، سپر پاورز اپنے زیر تسلط غیر ترقی یافتہ ممالک میں مرضی کی معاشی پالیسیوں کا نفاذ کرواتی اور کمزور حکومتوں کی حمایت کرتی ہیں۔ ان کی مالی امداد مخصوص سٹریٹجک مقاصد سے منسلک ہوتی ہے جس سے عملاً پسماندہ ممالک کی خود مختاری ختم ہو جاتی ہے۔ غیر

Read more

اینا کریننا پر اظہارِ رائے سورج کو چراغ دِکھانا

ایسا ناول جس کے مطالعہ کے لیے عزم بھی درکار ہے اور استقلال بھی۔ ہم نے اینا کریننا کا زمانہ طالب علمی میں بھی مطالعہ کیا تھا اور اب ایک عرصے بعد جب اس پر تبصرہ لکھنے کو من چاہا تو دوبارہ کھول لیا۔ یہ ایک ایسا ناول ہے جسے پڑھنے کے لیے اُسی طرح کے اہتمام کی ضرورت ہے جیسے محبوب کو ملنے کی غرض سے وقت نکالا جاتا ہے۔ پھر اس کے مطالعہ سے جو مزہ آئے گا

Read more

لندن تا برمنگھم ( 8 ) برطانیہ: دور کے ڈھول سہانے

یادش بخیر! آکسفورڈ یونی ورسٹی میں روح پرور سرمن سننے کے بعد باہر نکلتے ہیں۔ سُندر شام کے سرمئی سائے کائنات پر چھانے کو پر تول رہے ہیں۔ مشرقی خطے میں طلوع اور مغرب میں غروب زندگی کی نوید دیتا ہے۔ شام ہونے کے انتظار میں سوکھ جانے والی تھکی ماندی مخلوقِ خدا کام کاج سے فارغ ہو کر جب باہر نکلتی ہے تو ان کے مرجھائے ہوئے چہروں پر تازگی کے آثار اُبھر آتے ہیں۔ شام، بلاشبہ ہر جگہ

Read more

”تیزاب کا تالاب“ اور سنگدل تماش بین!

سات سال قبل، 2017 کے یہی روز و شب تھے جب ایک منصوبہ بند سازش کے ذریعے شاہراہ مستقیم پر چلتے پاکستان کو بے برگ و ثمر دلدلی جنگلوں کی طرف دھکیل دیا گیا۔ یہ سوال اَن گنت مرتبہ پوچھا گیا اور شاید برسوں بعد تک بھی پوچھا جاتا رہے گا کہ نواز شریف کو سیاست بدر کر کے ایک ناپختہ کار طفلِ خود معاملہ کو ملک کی باگ ڈور سونپنا کیوں ناگزیر ٹھہرا تھا؟ کیا پاکستان زوال پذیر تھا؟

Read more

غلامی کی تاریخ

غلامی کی تاریخ ایک بڑی اور ناقابل بیان کہانی ہے، المیہ اور ظلم سے بھری ہوئی ہے۔ جو صدیوں اور براعظموں دونوں پر محیط ہے۔ اگرچہ یہ بتانا مشکل ہے کہ غلامی کا آغاز کس سال ہوا، لیکن مورخین اس غیر انسانی عمل کی جڑیں تقریباً 11,000 سال پرانی بتاتے ہیں۔ غلامی صدیوں سے دنیا کے تمام حصوں میں مختلف شکلوں میں موجود ہے۔ تمام نسلوں، جنس اور عمر کے گروہوں میں موجود رہی۔ یہ صرف حالیہ صدی میں ہے

Read more

افریقیات۔ 1

EMI گراموفون کمپنی آف پاکستان، کراچی اسٹوڈیوز میرے لئے 1978۔ 79 کا زمانہ خاصا ہنگامہ خیز ثابت ہوا۔ پہلے ای ایم آئی یعنی گراموفون کمپنی آف پاکستان، کراچی اسٹوڈیوز سے باقاعدہ صدا بندی وغیرہ سیکھنے کا موقع مِلا، جہاں پر جانا خود ایک عجیب ماجرا ہے۔ کہانی کچھ یوں ہے کہ جامعہ کراچی میں ماسٹرز کے امتحان ( 1978 ) ختم ہوتے ہی میں ای ایم آئی المعروف گراموفون کمپنی آف پاکستان واقع سائٹ ایریا کراچی چلا گیا۔ استقبالیہ پر

Read more

کانگریس کی قرارداد امریکی بے بسی کی مظاہر ہے؟

نئے مالی سال کے لئے 67.76 بلین ڈالر کا بھاری ٹیکسوں سے لبریز، فنانس بل 2024 / 25 پر صدر آصف علی زرداری نے دستخط کر دیے، فنانس بل کو پارلیمنٹ نے گزشتہ ہفتے منظور کیا تھا، اس بجٹ میں سالانہ افراط زر کی شرح 13.5 فیصد تک متوقع ہے تاہم حکمراں اشرافیہ امید رکھتی ہے کہ وہ رواں معاشی بحران سے نمٹنے کی خاطر آئی ایم ایف سے 8 بلین ڈالر کا بیل آؤٹ پیکج حاصل کر کے ڈیفالٹ

Read more

مستند ہے اُن کا فرمایا ہوا

وہ صرف ضدی، ہٹ دھرم اور نرگسیت کا شکار ہی نہیں، اِس زعم میں بھی مبتلا ہے کہ اُس کا فرمایا مستند۔ اپنے ساڑھے تین سالہ دورِ حکومت میں اُس کے ارسطوانہ خطبات و بیانات لطائف میں ڈھل چکے۔ وہ اب جیل میں ہے لیکن ’’بوئے سلطانی‘‘ اب بھی موجود۔ وجہ یہ کہ جب عدلیہ اور فوج میاں نواز شریف کو مائنس کرنے پر تُلی بیٹھی تھی تب یہی لاڈلا اُن کی آنکھ کا تارا تھا۔ 2018 ء کے عام

Read more

لیبر پارٹی کی شاندار کامیابی

برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کا 14 سالہ دورِ حکومت ختم ہو گیا۔ برطانیہ میں 4 جولائی 2024 کے جنرل الیکشن میں برسر اقتدار کنزرویٹو پارٹی کو بد ترین شکست کا سامنا کرنا پڑا اور لیبر پارٹی کی شاندار کامیابی عوامی ردعمل کا نتیجہ ہے۔ کنزروٹیو پارٹی کی شکست کی بڑی وجہ بتدریج بڑھتی ہوئی مہنگائی، ٹیکسز میں اضافہ، این ایچ ایس کو فنڈ مہیا نہ کرنا ہے۔ پارٹی کی کارکردگی میں کمی اور ایسی پالیسیز جن میں بریگزٹ یعنی یورپین

Read more

خواجہ سرا،تاریخ ، تہذیب اور جدید دور

یوں تو اکثر ہم مذہب کے معاملات کو بہت اہمیت دیتے ہیں اور اسی وجہ سے جو کوئی ہمارے اردگرد مذہب کا لبادہ اوڑھ لے یا مذہب کا استعمال کرے تو وہ ہمارے لیئے محترم اور قابل احترام بن جایا کرتا ہے چاہے وہ کتنا ہی ظالم ، منافق اور مذہب کش روایات کا پیروکار ہی کیوں نہ ہو یعنی ہم یہ کہ سکتے ہیں ہم بطور معاشرہ اور قوم بالکل ہی اسلام دشمن اور انسانیت دشمن سرگرمیوں میں ملوث

Read more

(3)ٹرین ٹو کوئٹہ: ایک مسافر کی داستان

آئیے، اب ہم ایک کے بعد دوسرے اسٹیشن پر چلتے ہیں اور ان کی تاریخ کنگھالتے ہیں۔ ڈیرہ اللہ یار؛ جیکب آباد اسٹیشن پہ جیسے ہی ریل کی سیٹی بجی میرا جوش و خروش بڑھ گیا۔ اگلا اسٹیشن ڈیرہ اللہ یار تھا جہاں میں محمود بھائی کو لگ بھگ ڈیڑھ سال بعد مل رہا تھا۔ اللہ اللہ کر کے ڈیرہ اللہ یار آیا اور ہمیں یار کا دیدار نصیب ہوا۔ جیکب آباد کے پاس واقع بلوچستان کا چھوٹا سا ضلع

Read more

نظریہ ارتقا اور انسان کا مستقبل

قدرتی انتخاب کے ذریعے نظریہ ارتقا کی دریافت حالیہ سائنسی تاریخ کا اہم واقعہ ہے۔ اس نظریے نے یہ سمجھنے میں مدد دی کہ انسان کس طرح اپنے ابتدائی دور سے جدید حالت تک پہنچا ہے۔ زندگی کے ارتقا کی کہانی اربوں برس پر محیط ہے۔ اس مضمون کا مقصد یہ جاننے کی کوشش کرنا ہے کہ ارتقا کا سفر جاری رہتا ہے تو آج سے ہزاروں، لاکھوں سال کے بعد کا انسان کیسا ہو گا۔ نظریہ ارتقا کو چارلس

Read more

ملک نمائشی کاموں سے نہیں چلتا

دنیا بھر کے ممالک میں ٹھوس بنیادوں پر منصوبہ بندی کر کے ملک چلائے جاتے ہیں۔ ترقی یافتہ دنیا کے تمام ممالک کی حالیہ تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو ان کی کامیابی کے پیچھے یہی عوامل کارفرما ملیں گے کہ انہوں نے اپنے وسائل اور مسائل دونوں کا بروقت ادراک کیا اور ان کے حل اور تقسیم کے لیے ٹھوس منصوبہ بندی کی اور اس منصوبہ بندی پر مسلسل عمل پیرا رہے۔ امریکہ میں تعلیم سے لے کر تجارت

Read more

قرارداد مقاصد اور علامہ شبیر احمد عثمانی (9)

6 اس موضوع پر گزشتہ تحریر اس سوال تک پہنچی تھی کہ متحدہ ہندوستان میں مسلمانوں کی مذہبی قیادت کے دعوے دار گروہ کا قائداعظم کی سیاست سے کیا تعلق تھا۔ 1906ء میں قائم ہونے والی مسلم لیگ ہندوستانی مسلمانوں کے خالص سیاسی تحفظات کی روشنی میں قائم ہوئی تھی اور اس کا محرک 1905ء میں ہونے والی تقسیم بنگال کی آل انڈیا کانگرس کی طرف سے مخالفت تھی۔ مسلم لیگ کی طرف سے یکم اکتوبر 1906ء کو وائسرائے ہند

Read more

’اوور بلنگ‘: صارفین کے بجلی کے بلوں میں اضافی یونٹس کیسے شامل کیے گئے اور اس سے بچا کیسے جائے؟

رواں ماہ پاکستان کے بیشتر شہروں میں عوام بجلی کے بلوں میں ’اوور بلنگ‘ کی شکایات کر رہے ہیں اور وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے بھی اس معاملے کی تحقیقات کر کے صارفین کے بِلوں میں ’اضافی یونٹ شامل کرنے والے‘ افسران و اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔‘

Read more

مراکش میں ایسا کیا ہے جو لاہور میں نہیں (مکمل کالم)

ہیتھرو ایئرپورٹ سے باہر آنے کے بعد ٹھنڈی ہوا نے گالوں کو تھپتھپایا تو یقین آیا کہ واقعی لندن پہنچ گئے ہیں۔ بے یقینی اِس لیے تھی کہ لاہور سے نکلے ہوئے ہمیں لگ بھگ بیس گھنٹے ہو چکے تھے، پہلے ابو ظہبی میں طویل قیام کیا اور اُس کے بعد پرواز تاخیر سے روانہ ہوئی۔ اِس سے جلدی تو بندہ سائیکل پر لاہور سے لندن پہنچ جائے۔ موسم کی خوشگواری دیکھ کر البتہ ساری تھکان دور ہو گئی، درجہ

Read more

ہنگری کے بڑے منصوبوں میں چینی سرمایہ کاری پر بڑھتی تشویش اور ’بیجنگ کی کالونی‘ بننے کا خدشہ کیوں؟

چین نے سنہ 2023 کے دوران ہنگری میں یورپی ممالک سے بھی زیادہ سرمایہ کاری کی۔ ہنگری اب یورپی یونین میں بیجنگ کا قریب ترین شراکت دار بن گیا ہے۔ مگر یورپی ملک میں ’بیجنگ کی کالونی‘ بننے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

Read more

خود کلامی: اختر رضا سلیمی کا تخلیقی سفر

(بلیک ہول میں ہونے والی گفتگو کے بعد وادیِ تفہیم کی طرف ایک سفر) بلیک ہول میں ہونے والی گفتگو کی ریکارڈنگ میں نے رات گئے پوری توجہ سے سنی۔ ڈاکٹر روش ندیم صاحب، محترمہ ڈاکٹر صنوبر الطاف اور ڈاکٹر قاسم یعقوب صاحب کی گفتگو سنی تو نیند اڑ گئی۔ وہ گوشے جو تاریکی میں تھے ایک ایک کر کے آنکھوں کے سامنے آتے چلے گئے۔ سونا سوگند ہوا تو خود کلامی کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ چل

Read more

غلافِ کعبہ: سونے، چاندی اور ریشم کے دھاگوں سے بنے ’کسوہ‘ کی تبدیلی کی روایت جو صدیوں سے چلی آ رہی ہے

نئے اسلامی سال کے آغاز یعنی یکم محرم کو سعودی عرب میں مسلمانوں کے مقدس شہر مکہ میں خانہ کعبہ کے غلاف یعنی کسوہ کی تبدیلی کا اہتمام آج کیا گیا۔

Read more

پیرس اولمپکس: ارشد ندیم سمیت سات رکنی پاکستانی دستے میں شامل ایتھلیٹس کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

پاکستان نے آخری مرتبہ اولمپکس میں کوئی بھی تمغہ بارسلونا میں 1992 میں جیتا تھا۔ اس برس ہاکی ٹیم تیسرے نمبر پر رہی تھی اور کانسی کا تمغہ جیتنے میں کامیاب ہوئی تھی۔ انفرادی مقابلوں میں آخری مرتبہ پاکستان نے کوئی بھی تمغہ 1988 میں جیتا تھا اور یہ میڈل جیتنے والے باکسر حسین شاہ تھا۔

Read more

ہلکا نیلا نقطہ اور ہم: کائنات (13)

کائنات کا شہری بننے کا خواب دو ہزار سال پہلے اسکندریہ شہر میں دیکھا گیا تھا، جس کا نام اس کے مردہ فاتح سکندر اعظم نے رکھا تھا۔ ٹولیمی، یونانی بادشاہ جنہوں نے سکندر کی سلطنت کا مصری حصہ وراثت میں حاصل کیا، اس لائبریری اور اس سے منسلک تحقیقی ادارہ بنایا۔ شاذ و نادر ہی، اگر کبھی، پہلے یا اس کے بعد ، کوئی ایسی حکومت رہی ہو جو علم کے حصول پر اپنی مجموعی قومی پیداوار کا اتنا

Read more

کیا ایران کے طاقتور سیاستدان اقتدار میں آ کر علما کی جگہ لے پائیں گے؟

سپریم لیڈر کے علاوہ علما نے کئی سالوں میں بطور صدر، وزیر اعظم (آئینی ترمیم سے پہلے)، عدلیہ کے سربراہ اور سینکڑوں دیگر اہم عہدوں پر کردار ادا کیے ہیں۔ تاہم حالیہ برسوں میں سیاسی اور سماجی منظر نامے میں ان کی موجودگی میں تیزی سے کمی دیکھی گئی ہے۔

Read more

خالدہ حسین کا افسانہ: بایاں ہاتھ

جناب والا! میں سچ کہوں گی۔ بالکل سچ۔ پورا سچ اور کچھ نہیں مگر سچ، گو کہ یہ سب کچھ کہتے ہوئے بھی میں نہیں جانتی کہ سچ کیا ہے۔ یہ تو ایک ایسی شبیہ ہے جو کوئی ایک دیکھے تو سیاہ بالکل سیاہ نظر آتی ہے۔ کوئی دوسرا دیکھے تو روشن چمکتی دھوپ ایسی روشن، تو کیا یہ کوئی آنکھ کا نقص ہے۔ دونوں میں کون آشوب چشم کا شکار ہے۔ بہرحال یہ تو بالکل غیر متعلق سی بات

Read more

دنیا کے دو انوکھے جزائر۔

کیا آپ جانتے ہیں دنیا میں دو جزائر ایسے بھی ہیں جو ہیں تو ایک دوسرے سے محض 3.8 کلو میٹر کے فاصلے پر مگر دونوں کے درمیان وقت کا جو فرق ہے وہ 21 گھنٹے کا ہے۔ ہے نا انوکھی بات۔ ؟ جی ہاں ”بگ ڈیومیڈ Big Diomede“ اور ”لیٹل ڈئیومیڈ littelte Diomede“ دو ایسے انوکھے جزائر ہیں جو ”مین لینڈ الاسکا“ اور ”سائبیریا“ کے درمیان آبنائے بیرنگ میں واقع ہیں۔ یہ جزائر ایک دوسرے کے انتہائی قریب ہونے

Read more

بیت المقدس کے مسلمانوں سے دو مرتبہ چھن جانے کی وجہ

  جیسا کہ تاریخ سے ثابت ہے کہ دو مرتبہ مسلمانوں کو بیت المقدس چھوڑنا پڑا۔ جس طرح قوم یہود کو ان کی غلطیوں کے باعث بیت المقدس چھن گیا تھا اسی طرح مسلمانوں کی بھی غلطیوں سے ایسا وقوع میں آیا۔ کیونکہ مسلمانوں کو بنی اسرائیل کا مثل قرار دیا گیا ہے۔ جس طرح سے آنحضرت ﷺ کو موسٰی علیہ السلام کا مثیل قرار دیا گیا ہے۔ لہٰذا آپ کی امت بھی موسٰی علیہ السلام کی امت کے شانہ

Read more

نیکی کا معیار اور گدی نشینی کا کاروبار

آج کسی کام کے لیے چھت پہ گیا تو ایک مسجد سے خطبے کی آواز آ رہی تھی، مولانا صاحب ایک حدیث کے اوپر بیان فرما رہے تھے کہ: ”جو اس دنیا میں جس سے محبت رکھے گا آخرت میں اس کا حساب کتاب اسی کے ساتھ ہو گا۔“ اس حدیث کی تشریح اور اس کا اطلاق مولانا صاحب نے اپنی فکر و عقیدت کے مطابق گولڑہ شریف کے گدی نشینوں پہ ان الفاظ میں کیا کہ: ”جو یہاں بابو

Read more

مریم نواز: احمد فراز اور فہمیدہ ریاض کا لطیفہ

مریم نواز نے جب پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا عہدہ سنبھالا تو ان کے مخالفین کو بہت اعتراضات تھے جن میں سے چند کا ذکر کرتے ہیں لیکن آج کے کالم کا مقصد وہ اعتراضات دہرانا یا ان کے جوابات لکھنا ہرگز نہیں ہے بلکہ مریم نواز کو ایک خطرے سے آگاہ کرنا ہے جو بہت ہی معمولی نظر آتا ہے لیکن سیاسی جان لیوا ہوتا ہے۔ آئیے پہلے مریم نواز پر اٹھنے والے اعتراضات اور ان کے جوابات کا

Read more

1948 ء میں لکھی گئی متنازع امریکی کہانی: ”دی لاٹری“

مصنفہ: شِرلی جیکسن 27 جون کی صبح، پورے موسم گرما کی دن کی تازہ حدت کے ساتھ، شفاف اور دھوپ زدہ تھی؛ پھول بہت زیادہ کھل رہے تھے اور گھاس بہت زیادہ سبز تھی۔ دس بجے کے قریب، گاؤں کے لوگ، ڈاک خانے اور بینک کے درمیان، چوراہے میں جمع ہونا شروع ہو گئے ؛ کچھ قصبوں میں اتنے زیادہ لوگ تھے کہ اسے مکمل ہونے میں دو دن لگے، جس کا آغاز 27 جون کو ہوا تھا، لیکن اس

Read more

پاکستان کے غریب عوام کا درد کیسے کم ہو گا!

پاکستان اس وقت تاریخ کے نازک دور سے گزر رہا ہے مختلف اعداد شمار کے مطابق تقریبا نو کروڑ کے قریب پاکستانی خطہ غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں مڈل کلاس کا وجود ختم ہو رہا ہے مہنگائی بجلی کے بلوں اور پیٹرول کی قیمتوں نے عام پاکستانی کی خوشیوں کو نگل لیا ہے پاکستان اس وقت جس طبقاتی تقسیم کا شکار ہے۔ اس نے غریب اور درمیانے طبقہ کو دیوار سے لگا دیا ہے۔ اس کے لئے

Read more

مسجدِ گوہر شاد کے احاطے میں

مسجد گوہر شاد ایران کے صوبہ خُراسان حرم مطہر رضوی میں موجود ایک قدیم اور اسلامی فنِ تعمیر کا شاہکار، اسلامی عظمت و سطوت کی نشانی ہے۔ ایرانی تہذیب و تمدن کا آئینہ دار، تیموری طرز تعمیر کا یہ شاہکار آج بھی ملکہ گوہر شاد کی یاد دلاتا ہے۔ یہ مسجد 1418 ء میں ملکہ گوہر شاد نے تعمیر کرائی۔ الحمدللہ مجھے ایران آنے کے بعد متعدد بار اس مسجد میں نماز پڑھنے کی، اس مسجد کے احاطے میں بیٹھنے

Read more

پانچ جولائی: پاکستان کی تاریخ کا تاریک ترین دن

پانچ جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک نہایت اہم اور متنازع دن ہے۔ اس تاریخ کو، سال 1977 میں، پاکستانی فوج نے جنرل محمد ضیاء الحق کی قیادت میں ملک میں مارشل لا نافذ کیا تھا، جس کے نتیجے میں وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی منتخب حکومت کو برطرف کر دیا گیا۔ اس واقعہ کے دور رس اثرات آج تک پاکستانی معاشرت، سیاست اور قانون میں دیکھے جا سکتے ہیں۔ مارشل لا کے نفاذ کی بنیادی وجوہات میں

Read more

جمہوریت کے دشمن

پاکستان میں جمہوریت کی تاریخ اتنی شاندار نہیں کہ اس پر فخر کیا جا سکے بلکہ ہماری جمہوری تاریخ تو اتنی بھیانک ہے کہ اس پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔ ماتم اس لئے کہ ملک میں جب بھی جمہوریت قتل ہوئی، سیاستدان اس کا حصہ تھے، جب بھی کوئی ڈکٹیٹر آیا، سیاستدان اس کے ساتھی تھے۔ جس طرح کی ہماری جمہوری تاریخ ہے، اسی طرح کی ہماری عدالتی تاریخ ہے۔ آمرانہ قوتوں کو جب کبھی بھی ”انصاف“ کی

Read more

مزدور رہنما کرامت علی کی ناقابلِ فراموش جدو جہد

آزادی کی فضاؤں میں سانس لینے والے نوزائیدہ ملک میں جس کی عمر ابھی محض چند برس تھی اس کے وسائل بھی محدود تھے اور ملک کی غالب اکثریت غریب لوگوں پر مشتمل تھی کسی کو بھی خبر نہ تھی کہ ایک دن امن کا مسیحا اس دھرتی کے مظلوموں کی آواز بن جائے گا۔ ملتان کے ایک متوسط گھرانے کے سرکاری ملازم کا وہ بیٹا جو پانچ بہنوں کے بعد بڑی منتوں سے اس دنیا میں آیا تھا اور

Read more

امیگریشن پالیسی، جنسی بدسلوکی کے الزام یا دھڑے بازی: وہ عوامل جو رشی سونک اور کنزرویٹو پارٹی کے زوال کی وجہ بنے

برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی ’دنیائے سیاست‘ کی ’مانچسٹر سٹی‘ بن چکی ہے۔ ایک لمبے عرصے تک ہمیشہ جیتنے والی ایسی جماعت، جس کے اہم کھلاڑیوں کو جیت کے سوا کچھ یاد بھی نہیں لیکن مسلسل چار بار برطانیہ کے عام انتخابات جیتنے والی یہ جماعت اب ایک ڈرامائی انجام کو پہنچی ہے۔

Read more

آسٹریلیا کی وہ سینیٹر جنھوں نے اپنی ہی حکومت اور پارٹی کے موقف کو ٹھکرا کر فلسطین کو تسلیم کرنے کی حمایت کی

آسٹریلیا کی پہلی حجاب پہننے والی سینیٹر فاطمہ پیمان نے فلسطینی ریاست کا درجہ دینے کی تحریک کی حمایت میں آسٹریلیا کی حکمران جماعت لیبر پارٹی کے موقف کے خلاف ووٹ دینے کے چند دن بعد پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

Read more

جمہوریت تعویز گنڈے کا دھندا نہیں

6 دیوار سے لٹکے کیلنڈر پر کندہ تاریخیں تو محض گزرتے وقت کا خاموش نشان ہیں۔ انہیں انسانی ہاتھوں کی محنت اور کاسہ سر میں کارفرما شعور سے معنی دیے جاتے ہیں۔کل 4 جولائی تھا۔ امریکی 4جولائی 1776 ءکو اپنے اعلان آزادی کی منظوری کی یاد میں اسے یوم آزادی کے طور پر مناتے ہیں۔ ہماری تاریخ میں بھی 4جولائی کی آزمائش گزری ہے ۔ ہمارے منتخب اور زخم خوردہ وزیراعظم نواز شریف کو کارگل کی برف پوش چوٹیوں پر

Read more

خوراک کی منتقلی سے بادشاہوں کی پابندیوں تک: ہونٹوں کے بوسے کی تاریخ کیا بتاتی ہے

ایک تصور یہ ہے کہ جب ہم بہت چھوٹے بچے ہوتے ہیں تو اسی وقت سے ہونٹوں کو چھونے کا عمل پسندیدہ ہو جاتا ہے۔ ماں کا دودھ پینے کے بعد بچہ اپنے ہونٹ کو مثبت رویوں سے جوڑ لیتا ہے۔

Read more

ٹی ٹی پی کا معما

ابھی حال ہی میں، پاکستانی حکام نے عسکریت پسندوں کے خلاف ایک اور فوجی آپریشن کا اعلان کیا ہے (خاص طور پر ٹی ٹی پی کے خلاف) ۔ اس کے بعد پاکستان میں اس آپریشن کے خلاف بہت سخت عوامی رائے عامہ دیکھنے کو مل رہی ہے۔ خیبرپختونخوا (کے پی کے ) کے عوام اور سابق فاٹا کے وہ رہائشی جو اس سے پہلے اس طرح کے فوجی کارروائیوں سے متاثر رہ چکے ہیں، حکومت کے اس اقدام کی مذمت

Read more

14 برس بعد لیبر پارٹی کی واپسی: سر کیر سٹارمر کا برطانیہ کے نئے وزیرِاعظم بننے کا قوی امکان

بی بی سی، آئی ٹی وی اور سکائی کے ایگزٹ پول کے مطابق برطانیہ کی لیبر پارٹی 170 سیٹوں کی اکثریت کے ساتھ 2024 کے عام انتخابات میں بھاری اکثریت کے ساتھ حکومت بنا سکتی ہے۔

Read more

سرمد نے دارا کو کونسی سلطنت بخشی؟

اُس دن شہر فوج کے حوالے کر دیا گیا تھا۔ عام شہریوں میں یہ دہشت پھیلا دی گئی تھی کہ قانون کسی کا لحاظ نہیں کرے گا۔ ہندوستان کے دارالحکومت نے سیاہ ماتمی لباس پہن لیا تھا۔ جس کے قتل کا فتویٰ صادر کیا گیا تھا اُس کا نام سرمد تھا۔ قتل کا یہ فتویٰ جمعرات کو دیا گیا اور اُس کے شارع عام کے لئے اگلا دن جمعہ کا روز مقرر کیا گیا تھا۔ یہ 1661.62ء کا خونی سال

Read more

کاربن ڈائی آکسائڈ اور گلوبل وارمنگ: کائنات (12)

کبھی ایک ایسی دنیا بھی تھی جو ہماری اپنی دنیا سے اتنی زیادہ مختلف نہیں تھی۔ کبھی کبھار قدرتی آفات، بڑے پیمانے پر آتش فشاں کا پھٹنا اور، کبھی کبھار، کسی سیارچہ کا کچھ نقصان پہنچانے کے لیے اچانک در آنا۔ لیکن پہلے ارب سال یا اس سے کچھ زیادہ عرصے تک، یہ ایک جنت کی طرح لگتی تھی۔ ہمارے خیال میں سیارہ زہرہ ایسا ہی لگتا تھا جب ہمارا نظام شمسی جوان تھا۔ پھر حالات خوفناک حد تک غلط

Read more

گلگت۔ بلتستان: تاریخی، لسانی، نسلی اور مذہبی پس منظر

گلگت۔ بلتستان جو پاکستان کے انتہائی شمال میں واقع ہے اپنی مخصوص جغرافیائی، تاریخی، ثقافتی، سیاسی اور تزویراتی لحاظ سے امتیازی مقام کا حامل رہا ہے۔ تاریخ کے مختلف ادوار میں یہ خطّہ مختلف ناموں سے پکارا جاتا رہا ہے۔ ابتدائی دَور میں یہ علاقہ دردستان، قرون وسطیٰ میں بلورستان اور انیسویں صدی کے وسط سے بیسویں صدی کے ساتویں عشرے تک گلگت۔ بلتستان کے نام سے مشہور رہا۔ 1972ء میں اس وقت کی حکومتِ پاکستان نے انتظامی مقاصد کی

Read more

سلطان راہی: پاکستان کے کلنٹ ایسٹ ووڈ

24 جون 1938 کو سہارن پور کا موسم گرم ہے لیکن میجر صوبیدار عبدالمجید کے گھر بہار ہے۔ یوں ایک بچے کی پیدائش ہوتی ہے۔ نام رکھا جاتا ہے۔ سلطان محمد، کس کو علم تھا کہ فوجی گھرانے کا یہ چشم و چراغ زندگی میں آگے چل کر پاکستان کی فلم انڈسٹری میں ایسا نام روشن کرے گا جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی اور جسے پاکستان کا کلائنٹ ایسٹ وڈ کہا گیا۔ سہارن پور کے ماحول کا اثر

Read more

راوی دا راٹھ رائے احمد خان کھرل (1857۔ 1785)

راوی دا راٹھ رائے احمد خان کھرل ( 1857۔ 1785 ) ، دھرم سنگھ گورائیہ صاحب کی 1857 کے حالات و واقعات اور رائے احمد خان کی زندگی و مزاحمت پر لکھی گئی ایک نایاب کتاب ہے۔ اس کتاب کے اندر اس وقت کے پنجاب کے علاقے گوگیرہ اور جھامرہ میں ہونے والی مزاحمت کا ذکر کیا گیا ہے۔ اس میں بنیادی اور ثانوی ذرائع کو استعمال کرتے ہوئے ہوئے اس مزاحمت کو بڑے احسن انداز بیان کیا ہے۔ انھوں

Read more

افغانستان کو برباد کرنے کا درست طریقہ

پاکستان میں سیاست اور اسٹیبلشمنٹ، اور تعلیم و پروپیگنڈا کو ایک دوسرے سے الگ کرنا بہت مشکل کام ہے۔ تعلیم یافتہ لوگ سمجھتے ہیں کہ تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہ زیادہ سمجھدار ہو گئے ہیں، جبکہ وہ نہیں جانتے کہ ان کی تعلیمی نمک میں پروپیگنڈا کی آئیوڈین کی مقدار اصل نمک سے زیادہ ہونے کی وجہ سے، وہ حقیقی اور تصوراتی دنیا کے عالمِ تذبذب میں زندگی گزارتے ہیں۔ پاکستان وجود میں آیا تو صرف انڈیا کے ساتھ

Read more

کیا قوم جنرل ضیا کے بھوت سے نجات پا سکے گی؟

47 سال پہلے 5 جولائی کو جنرل ضیا الحق کی شکل میں اس ملک پر طاری ہونے والی سیاہ رات ابھی تک مسلط ہے۔ نہ صرف ایک منتخب حکومت کے خلاف فوج کی بغاوت غلط تھی بلکہ اس دور حکومت میں بعض ایسی روایات کا آغاز ہوا اور بعض ایسے فیصلے کیے گئے کہ پاکستانی قوم ابھی تک ان کے چنگل سے باہر نہیں نکل سکی۔ اس مشکل کا ایک سبب یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اس حوالے سے

Read more

جب قائد اعظم نے عدت میں نکاح کے مقدمے کا فیصلہ الٹ دیا

یہ ستمبر 1931 کی بات ہے حنیفہ بیگم کا شوہر پولیس کی فائرنگ سے مارا جاتا ہے۔ حنیفہ عبدل کبیر سے شادی کر لیتی ہے۔ دونوں میں ناچاقی کے سبب علیحدگی ہوجاتی ہے اور پھر وہی مسئلہ کے طلاق کے وقت گواہان تھے یا نہیں۔ اب حنیفہ بیگم، سب انسپکٹر مرزا مہر علی سے تیسری شادی کر لیتی ہے۔ عبدل کبیر کشمیر پینل کوڈ مجریہ 494 کے تحت حنیفہ اور مہر علی دونوں پر مقدمہ دائر کر دیتا ہے (شادی

Read more

ساہیوال! تیرے اِنصاف پر صدقے

ساہیوال اور اوکاڑہ سے اپنی خاندانی عقیدت ہے اور پشاور سے اٹوٹ پیدائشی محبت۔ اوکاڑہ اور ساہیوال کا درمیانی فاصلہ تقریباً 50 کلومیٹر ہے جو لگ بھگ ایک گھنٹہ کی مسافت ہے۔ اوکاڑہ ہمارے والدِ گرامی کی جنم بھومی ہے جبکہ ساہیوال میں والدہِ محترمہ نے آنکھ کھولی اور شب و روز گزارے۔ یوں اِن دو شہروں کی مٹی کے ملن سے پشاور میں اپنا خمیر اُٹھا۔ ساہیوال پنجاب کا ایک خوبصورت اور سرسبز و شاداب شہر ہے۔ اس کا

Read more

سائنس کونسل ملتان سے آرٹس کونسل ملتان تک

کلمہ چوک ملتان، جو کبھی پل موج دریا کہلاتا تھا، فلائی اوورز کے اُس جال کے نیچے آ کر دب گیا ہے، جو پہلے فیصل مختار کی ضلعی نظامت اور پھر یوسف رضا گیلانی کی وزارتِ عظمیٰ کے دوران تعمیر ہوئے۔ کلمہ چوک لاہور کے ساتھ بھی کم و بیش یہی کچھ ہوا، لیکن بہرحال اس کی ذمہ داری فیصل مختار اور یوسف رضا گیلانی پر عائد نہیں کی جا سکتی، ہر شہر اپنے مسیحا اور آمر آپ پیدا کرتا

Read more

اندھیر نگر کی مقدس ہستیاں اور میڈیا

کتنی حیران کن بات ہے نا کہ ایسے بھی لوگ ہیں جن کی کوئی خبر نہیں اور نہ ان تک کوئی خبر پہنچتی۔ اور ہاں ایسے بھی لوگ موجودہ ہیں ہمارے پاکستان میں۔ آئیے آپ کو لیے چلتے ہیں بگٹیوں کی اندھیر نگری ڈیرہ بگٹی میں۔ جو علاقہ سوئی گیس اور نواب اکبر بگٹی کی وجہ سے کافی مشہور ہے۔ ڈیرہ بگٹی پاکستان کا ایک قبائلی ضلع ہے جس کے مسائل کو ملکی میڈیا نے دوسرے قبائلی علاقوں کی طرح

Read more

جیب کترے: نیر اقبال علوی کی افسانہ نگاری

نیر اقبال علوی معاصر عہد میں ان افسانہ نگاروں کی فہرست میں شامل ہیں جنھوں نے اُردو افسانے کے معیار اور وقار کو اعتبار بخشا ہے۔ اب تک ان کے سات افسانوں کے مجموعے منظرِ عام پر آ چکے ہیں جن میں ”عالمِ سوز و ساز“ ، ”جہانِ رنگ و بو“ ، ”سلسلۂ روز و شب“ ، ”ہنگامۂ رنگ و صوت“ ، ”پاگل خانہ“ ، ”باؤلے کتے“ اور ”می رقصم“ شامل ہیں۔ ان افسانوں کے توسل سے انھوں نے قارئین

Read more

’کوئی مجھے باہر نہیں نکال رہا‘: جو بائیڈن کا صدارتی انتخابات سے دستبردار نہ ہونے کا فیصلہ ڈیموکریٹس کو مہنگا پڑ سکتا ہے؟

واضح رہے کہ ڈیموکریٹ نیشنل کمیٹی کے اراکین اگست میں ہونے والے پارٹی کنونشن میں باضابطہ طور پر صدر بائیڈن کی نامزدگی کے لیے ووٹ دیں گے جس کے بعد ہی ان کا نام ملک میں بیلٹ پر بطور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار چھپے گا۔

Read more

’تنہائی پسند‘ حریدی یہودی کون ہیں اور ان کی اسرائیلی فوج میں بھرتی پر مظاہرے کیوں ہو رہے ہیں؟

یہ فرقہ وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی حکومت کی حمایت کے بدلے میں کئی فوائد اٹھاتا رہا ہے، جیسے کے اس فرقے سے تعلق رکھنے والے وہ افراد جو توریت کی تعلیم حاصل کرتے ہیں یا مذہبی اداروں کے لیے فنڈ جمع کرتے ہیں، انھیں اسرائیلی فوج میں کام کرنے سے استثنا حاصل ہے۔

Read more

ساحل عدیم، مسجد، فتوی اور ریاست

کل ساحل عدیم صاحب ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں خواتین کے حقوق پہ بات کرنے کے لیے خلیل الرحمٰن قمر کے ساتھ براجمان تھے، شو کی میزبان نے عورت مارچ اور عورت کے ساتھ ہونے والے استحصال کے متعلق ساحل عدیم صاحب سے سوال کیا تو ساحل عدیم صاحب کا کہنا تھا کہ عورت غلط جگہ احتجاج کر رہی ہے، اسی لیے اس کے احتجاج کو مذہبی طبقے اور مردوں سے نفرت کا سامنا ہے، عورت کو

Read more

ہیومن ملک بنک: کیوں، کیا اور کیسے کام کرتا ہے

اصولی طور پر نوزائیدہ بچے کے لیے اس کی اپنی ماں کا دودھ سب سے بہترین اور صحت بخش غذا ہے۔ لیکن ہر بچے کو ماں کا دودھ ملے یہ ضروری نہیں ہے۔ آج بھی پاکستان سمیت دنیا میں بہت سے ایسے ممالک ہیں جہاں بچوں کی پیدائش کے دوران یا زچگی کی پیچیدگیوں کے باعث مرنے والی خواتین کا تناسب بہت زیادہ ہے۔ ایسی مرحوم ماؤں کے بچوں کے اپنی پہلی سالگرہ سے پہلے مرجانے کے امکانات زندہ ماؤں

Read more

کیا بھٹو نسل پرست تھے؟

ایم کیو ایم پاکستان کے چیرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے بھٹو کی نسل پرست پارٹی نے کوٹہ سسٹم متعارف کرا کہ تقسیم کی بنیاد ڈالی۔ خالد مقبول صدیقی کے ساتھ مصطفیٰ کمال بھی کھڑے تھے جس نے ایم کیو ایم پاکستان جوائن کرنے سے پہلے خالد مقبول صدیقی پر الزام لگایا تھا کہ وہ را کے ایجنٹ ہے اور اس نے انڈیا میں پاکستان کا پاسپورٹ سرینڈر کردیا تھا۔ آج وہ را کا ایجنٹ شہید ذوالفقار علی بھٹو

Read more

دنیا میں مذاکرات کیسے ہوتے ہیں – مکمل کالم

چند دن پہلے کی بات ہے، پشاور کے قصہ خوانی بازار میں ایک شخص اپنی بیوی کے ہمراہ کچھ خریداری کر رہا تھا کہ وہاں اسے ایک اجنبی ملا، اجنبی نے مسکرا کر دونوں کا حال احوال پوچھا، میاں بیوی نے جھجکتے ہوئے اسے جواب تو دیا مگر استفہامیہ نظروں سے دیکھتے رہے، وہ سمجھ گیا کہ دونوں اسے پہچان نہیں پائے۔ تھوڑی دیر تک وہ اُن کی اِس کیفیت سے محظوظ ہوتا رہا اور پھر قہقہہ لگا کر بولا:

Read more

ایتھوپیا کیوں مسلسل ترقی کر رہا ہے

ایتھوپیا افریقہ کا اس وقت سب سے قدیم آزاد ملک ہے۔ جسے پرانے وقتوں میں حبشہ بھی کہا جاتا تھا۔ جس کی آبادی اس وقت تیرہ کروڑ نفوس پر مشتمل ہے۔ ایتھوپیا نائیجیریا کے بعد افریقہ کا دوسرا سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے، اور اس خطے میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی معیشتوں میں سے ایک ہے۔ دو دہائی پہلے یہ ملک دنیا کا غریب ترین ملک تھا۔ اس میں قحط سالی سے لاکھوں لوگ مر

Read more

ادبی و پیشہ ورانہ زندگی کا رشتہ

خالد سہیل کا خط ! محترمی و مکرمی و معظمی حامد یزدانی صاحب میں جب اپنے ماضی کی طرف نگاہ دوڑاتا ہوں تو مجھے احساس ہوتا ہے کہ اپنی نوجوانی میں میں ایک شاعر اور فلاسفر بننا چاہتا تھا اور میری والدہ مجھے ایک ڈاکٹر بنانا چاہتی تھیں چنانچہ میں ایک ماہر نفسیات بن گیا جس میں ایک شاعر ’ڈاکٹر اور فلاسفر آپس میں بغل گیر ہو گئے۔ کینیڈا آنے سے پہلے مجھے وہ دن رات اب بھی یاد ہیں

Read more