پسوڑی کے ری میک میں ایسا کیا ہے کہ انڈین اور پاکستانی ایک ہو گئے؟

کوک سٹوڈیو کا وہ پاپ گانا جس نے پاکستان سے انڈیا اور دنیا کے کونے کونے تک ہر جگہ دھوم مچا دی تھی اب ایک بار پھر سے خبروں میں ہے اور اس کی وجہ ہے بالی کی جانب سے اس گانے کا بنایا ری میک۔

Read more

صابرینہ صدیقی کون ہیں جنھیں پی ایم مودی سے امریکہ میں سوال کرنے پر انڈیا میں ہراساں کیا جا رہا ہے؟

امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹر صابرینہ صدیقی کو گذشتہ دنوں انڈین وزیر اعظم نریندر مودی سے سوالات پوچھنے پر آن لائن ہراسانی کا سامنا رہا ہے۔

Read more

مجلسِ شوریٰ میں رچایا "جمہوری تماشہ”

1980 کی دہائی کا آغاز ہوتے ہی جب امریکہ کے نومنتخب صدر ریگن اور ہمارے ان دنوں کے صدر اور چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر جنرل ضیا الحق کے مابین افغانستان کو ”جہاد“ کے ذریعے کمیونسٹ روس کی فوج سے آزاد کروانے کے لئے پنجابی محاورے والا ”سٹ پنجا (معاہدہ)“ ہو گیا تو چند منافقانہ فیصلے بھی لینا پڑے۔ دنیا کے روبرو خود کو ”جمہوریت“ کی حتمی علامت  ثابت کرتے امریکہ نے جنرل ضیاء سے تقاضا کیا کہ وہ اپنی ”آمرانہ“

Read more

بچوں کو ’خوبصورت‘ بنانے کے ٹوٹکے جو خطرناک ہو سکتے ہیں: ’ایک خاتون نے مشورہ دیا کہ 12 دن کی بچی کی ویکسنگ کر دو‘

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماؤں پر بچوں کے خوش شکل اور پر کشش ہونے کا دباؤ انھیں بچوں حتیٰ کے نومولود بچوں پر بھی ٹوٹکے آزمانے پر مجبور کر رہا ہے

Read more

فوج میں احتساب اور بعض سچائیوں کا سامنا کرنے کی ضرورت

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل احمد شریف نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ ایک لیفٹیننٹ جنرل سمیت تین اعلیٰ فوجی افسروں کو عہدوں سے برطرف کر دیا گیا۔ اس کے علاوہ 15 فوجی افسروں کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کی گئی ہے۔ ان میں 3 میجر جنرل اور 7 بریگیڈئیر شامل ہیں۔ انہوں نے سانحہ 9 میں ملوث لوگوں کو سخت سزائیں دلوانے کے عزم کا اظہار کیا اور کہا کہ ’سانحہ

Read more

سفر

نورما ایک امریکن نژاد مسلمان لڑکی تھی جس کے ابا و اجداد کا تعلق پاکستان سے تھا لیکن وہ کبھی پاکستان نہ گئی تھی کیونکہ اس کا خاندان کئی دہائیوں سے امریکہ میں آباد تھا۔ چند سال بیشتر نورما کے والدین پاکستان گئے تھے جو ان کی زندگی کا تلخ ترین تجربہ رہا۔ شدید گرمی، ٹریفک کا بے ہنگم شور اور بہت سے دوسرے عوامل تھے جن کے باعث وہ اپنی مقررہ مدت سے قبل ہی امریکہ واپس لوٹ گئے

Read more

پاکستان کا آئین یا دستاویز وقف برائے اشرافیہ

اگر آپ عوام کی خدمت چاہتے ہیں اور آپ کے پاس کوئی ملکیت ہے تو آپ اس ملکیت کو وقف کر سکتے ہیں مقصد صرف انسانیت کی خدمت ہونی چاہیے آپ کی نیت دینا ہو، جو آپ دے رہے ہیں وہ آپ کے ملکیت ہونی چاہیے! ۔ یہ عنوان جب میں اپنوں قانون کے شاگردوں کو پڑھا رہی تھی تب مجھے اپنے سیاستدان بھی ذہن میں آرہے تھے، حالیہ قوانین میں ہونے والی ترامیم بھی ذہن میں آ رہی تھی۔

Read more

پشتو ادبی کانفرنس۔ تینوں رخ

  جرگہ پاکستان نہ کوئی ادبی تنظیم ہے نہ روایتی اصطلاحی معنوں میں فلاحی تنظیم۔ یہ بس چند متحرک ساتھیوں کی اکٹھ ہے اور ان کے سرپرستوں کی مہربانی کہ وہ قلیل عرصے میں کئی ایک معنی خیز اور نتیجہ خیز تقریبات منعقد کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ عابد آفریدی اور ان کے دوستوں نے انہی سرگرمیوں کی وجہ سے پشاور سمیت نئے ضم شدہ اضلاع میں ایک پہچان بنالی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ صدارتی ایوارڈ یافتہ

Read more

نواز ریاست کی ضرورت

پاکستان میں اصل رجیم چینج کی سازش 2017 میں ہوئی تھی۔ جب پاکستان کے متعلق انٹرنیشنل مالیاتی ادارے مسلسل رپورٹس جاری کر رہے تھے کہ پاکستان 2025 تک دنیا کی 20 بڑی معاشی طاقتوں میں شامل ہو گا۔ کیونکہ اس وقت پاکستان میں چین کی جانب سے 42 ارب ڈالر کاسی پیک پروجیکٹ لانچ کیا تھا۔ پاکستان کی ڈی جی پی گروتھ 6 فیصد پر جا رہی تھی۔ سٹاک مارکیٹ 52 پر ٹریڈ کر رہی تھی اور ڈالر 95 روپے

Read more

ہماری یونیورسٹیاں اور تنوع

گزشتہ دنوں ہمارے دارالحکومت کی ایک بڑی یونیورسٹی میں طلبہ نے ہولی کا تہوار منایا۔ اس تہوار کی تصویری خبر جب اخبارات میں آئی تو ہمارے ادارے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی چیئر پرسن صاحبہ نے جھٹ سے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا جس کی رو سے پاکستان کی یونیورسٹیوں میں ہولی منانے پر پابندی لگا دی گئی۔ کاش ہمارا یہ ادارہ ہماری یونیورسٹیوں میں گرتے تعلیمی معیار کو سدھارنے کے لیے بھی کوئی نوٹیفیکیشن جاری کرے، جو کہ اس ادارے کا

Read more

انسانی اسمگلنگ اور قیمتی جانوں کا زیاں

گرگ فارسی میں بھیڑیے کو کہتے ہیں، اور آشتی کے معنی مفاہمت یا میل ملاپ کے ہیں، مگر گرگ آشتی کے معنی نہایت منفی ہیں یعنی ایسی صلح جس کے درپردہ سنگین مقاصد پوشیدہ ہوں، یا منافقانہ طرز عمل یا پھر ایسا طرز عمل جو کسی کو دھوکہ دینے کے لئے اختیار کیا جائے اسے گرگ آشتی کہا جاتا ہے، دراصل یہ بھیڑیوں کے ایک انتہائی خود غرضانہ رویہ کی وجہ سے مشہور ہے جس میں باوجود اس کے کہ

Read more

آزاد کشمیر کے 2 شہریوں کی شہادت اور ہندوستان کے عزائم

ہندوستانی فوج نے 24جون کو ضلع راولاکوٹ کے تیتری نوٹ کے ئین آف کنٹرول سے ملحقہ علاقے بیلہ میں فائرنگ کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے 2شہریوں کو شہید اور ایک کو زخمی کر دیا۔ہندوستانی فوجیوں نے مویشی چرانے والے تین افراد کو اس وقت نشانہ بنایا کہ جب وہ شدید گرمی سے بچنے کے لئے ایک درخت کے نیچے بیٹھے ہوئے تھے۔ فائرنگ سے محمد قاسم نامی شہری مو قع پہ ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ عبید نامی21سالہ نوجوان

Read more

لیفٹیننٹ جنرل سمیت 3 افسروں کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا: ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنر ل احمد شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج نے اپنے خود احتسابی کے عمل کو مکمل کر لیا، جو افسران جی ایچ کیو، جناح ہاؤس اور فوجی تنصیبات کی حفاظت میں ناکام رہے ان کے خلاف کارروائی ہوئی ہے، لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے کے افسر سمیت 3 افسروں کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز

Read more

فوج کی سوچ میں جوہری تبدیلی؟

کیا فوج کے روایتی کردار میں کوئی بڑی جوہری تبدیلی واقع ہو گئی ہے یا تیزی سے تشکیل پا رہی ہے؟ یہ ایک بڑا سوال ہے جس کا حتمی جواب ملنے میں کچھ وقت لگے گا۔ البتہ یہ طے ہے کہ 9 مئی کے واقعات نے فوج کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ دشمن کے عزائم پر نظر رکھتے ہوئے جنگی چالیں سوچنے، وار گیمز کھیلنے، تجزیہ و تحقیق کا موثر نظام رکھنے اور ایجنسیوں کی تیز نگاہی کے باوجود

Read more

تاریخ کے کباڑ خانہ کے تجزیے

یہ سوال پہلے انسان کی پیدائش سے ہی ”حل طلب“ رہا ہے کہ انسانی آزادی کی تفہیم کیا ہونی چاہیے اور ایک انسان اپنی آزادی کے شعور کو کتنا سمجھ کر اسے اپنی آزاد حیثیت کے لئے استعمال کرنے کا مجاز ہے، اسی کے ساتھ اس حقیقت سے انکار بھی نہیں کیا جا سکتا کہ زمانے کے ارتقا اور ترقی کے ساتھ ”انسانی آزادی“ کے مفاہیم حالات اور وقت کے تناظر میں تبدیل ہوتے رہے ہیں، آزادی حاصل کرنا جہاں

Read more

انکم ٹیکس میں ڈھائی فیصد اضافہ پاکستانی مڈل کلاس کو کیسے متاثر کرے گا؟

پاکستان کی قومی اسمبلی نے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے، جس میں تنخواہ دار طبقے کے ایسے افراد جو سالانہ چوبیس لاکھ کماتے ہیں ان پر ٹیکس کی شرح میں ڈھائی فیصد کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ٹیکس شرح میں یہ اضافہ آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت کیا گیا ہے۔

Read more

موجودہ حکومت اور گزشتہ کئی دہائیوں کا بوجھ

بارہا  اس کالم میں یاد دلاتا رہتا ہوں کہ پاکستان کے غریب اور سفید پوش طبقات کا ’دیوالیہ‘ تو عرصہ ہوا ہو چکا ہے۔ گزشتہ ایک برس سے سوال فقط اتنا تھا کہ ریاستِ پاکستان بھی اس سے محفوظ رہ پائے گی یا نہیں۔ جناتی انگریزی میں ہمیں ملکی معیشت کی بابت آگاہ رکھنے والے مسلسل دہائی مچاتے رہے کہ ریاست کو دیوالیہ سے بچانے کے لیے آئی ایم ایف کی ہر بات سرجھکا کر مان لیں۔مفتاح اسماعیل نے تاہم

Read more

سلیمان سمندر کی گہرائی میں روبک کیوب حل کر کے عالمی ریکارڈ بنانا چاہتے تھے: والدہ کا بی بی سی کو انٹرویو

ٹائٹن آبدوز میں مرنے والے نوجوان سلیمان داؤد کی والدہ نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ اپنا روبک کیوب اپنے ساتھ لے گیا تھا کیونکہ وہ عالمی ریکارڈ توڑنا چاہتا تھا۔

Read more

کراچی بندرگاہ پر ابوظہبی گروپ کی سرمایہ کاری کا 50 سالہ معاہدہ کیا ہے اور اس سے پاکستان کو کیا فائدہ ہو گا؟

دبئی اور جبل علی کی بندرگاہیں اب بہت پرہجوم ہو چکی ہیں اور اب اگر ابوظہبی گروپ منصوبے کے تحت کراچی بندرگاہ میں برتھوں کو وسعت دیتے ہوئے انھیں مزید گہرا کرتا ہے تو پاکستان خطے کے دوسرے پورٹس سے آنے والے سامان کے لیے مرکز بن سکتا ہے۔

Read more

یورپ کے خواب دیکھنے والا وزیرآباد کا نوجوان جسے واپس لانے کے لیے باپ کو زرعی زمین بیچ کر 50 لاکھ دینے پڑے

’میرے بیٹے نے بتایا کہ کیسے اسے چار، چار دن کھانا نہیں ملتا تھا۔ میں نے فیصلہ کیا کہ چاہے جائیداد کے ساتھ ساتھ اپنا آپ بھی کیوں نہ بیچنا پڑے، میں اسے واپس پاکستان بلاؤں گا۔‘ پنجاب کے شہر وزیرآباد کے نوجوان کی کہانی جنھوں نے پہلے یورپ پہنچنے کے لیے ایک ایجنٹ کو 25 لاکھ دیے اور پھر بحفاظت پاکستان پہنچنے کے لیے ان کے والد نے دوسرے ایجنٹ کو 50 لاکھ کی ادائیگی کی۔

Read more

درون خانہ سیاسی جوڑ توڑ، جمہور کے لئے طفل تسلیاں

قومی اسمبلی نے آئی ایم ایف کو رام کرنے کے لئے نظر ثانی شدہ بجٹ منظور کر لیا ہے جس میں حکومت آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کے لئے 215 ارب روپے کے مزید ٹیکس عائد کرنے پر راضی ہو گئی ہے۔ بجٹ منظور ہونے کے بعد فوری طور سے آئی ایم ایف کی طرف سے کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا تاہم پیرس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے آئی ایک ایف کی سربراہ کرسٹالینا گیورگیوا سے تین

Read more

غریب اور امیر کی موت میں فرق

یوں ہی بیٹھا بیٹھا کچھ لکھنے کا سوچ رہا تھا کہ سیاسی پہلوؤں پر بات کرو یا اس وقت لوگوں کو درپیش مسائل پر لکھو، لکھنے کو تو بہت کچھ تھا اس وقت جو ملک کے حالات ہے لیکن کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک ہی بحث جاری ہے امیر اور غریب کی موت سوچا کیوں نا اس کے پس منظر حقیقت کو بیان کرو۔ دو پاکستانی نژاد جو اپنی زندگی کی تفریح کے لیے سمندری سفر کا انتخاب

Read more

قوانین سے انحراف، قرآن کی تکذیب

ہم نے، نہیں ہمارے پرکھوں نے، ایک ملک بنایا۔ ایک شاعر نے خواب دیکھا کہ ہمیں ایک قطعہ زمین چاہیے جس میں مسلمانوں کی اکثریت ہو اور ہم وہاں ایک معاشرے کی تشکیل قرآنی احکامات اور اقدار کے مطابق کریں۔ ایک بیرسٹر نے دن رات ایک کر کے مسلمانوں کو اس پر یکسو کیا اور بالآخر انیس سو سینتالیس میں انگریزوں اور ہندوؤں کو بھی اس پر قائل کر لیا۔ بیرسٹر بہت قانون پسند تھے اور اپنے حامیوں کو بھی قانون

Read more

قابل طلاق تصویریں

دو سال قبل ہم نے لکھاریوں کی ایک ایوارڈ تقریب منعقد کی تھی۔ جس میں پنجاب بھر سے نوجوان مصنفین کو ایوارڈز دیے گئے تھے۔ تقریب میں خواتین مصنفین بھی تھیں۔ ایونٹ تکمیل پانے کے بعد سب سے اہم مرحلہ تصاویر کی چھانٹی ان کو سوشل میڈیا پر ڈالنا اور متعلقین تک پہنچانا ہوتا ہے۔ تصاویر کی دنیا بہت ظالم دنیا ہے خیر تصاویر گروپ میں آئیں تو ایک تصویر نے مجھے بہت حیران کیا وہ ایک خاتون مصنفہ کی

Read more

بوسنیا کی چشم دید کہانی -40

اسد اللہ خاں غالب نے آمد بہار کی جو منظر کشی حرف آخر کے طور پر کچھ یوں کی تھی آمد بہار کی ہے جو بلبل ہے نغمہ سنج اڑتی سی اک خبر ہے زبانی طیور کی کچھ ایسا ہی منظر کرسمس کی آمد سے کوئی ایک ماہ قبل اپنے گرد و پیش میں پایا جانے لگا۔ بل اور ڈورنگ نے کرسمس کا تہوار اپنے اہل خانہ کے ساتھ منانے کی خاطر نومبر کے دوران چھٹی حاصل نہیں کی تھی

Read more

بدحالی سے بحالی تک کے امدادی ماڈل

دنیا کے سرمایہ دار ممالک جن کو فرسٹ ورلڈ کا جاتا ہے، وہ ایسے صنعتی ممالک ہیں جو اپنی آلودگی پوری دنیا میں پھیلا رہے اور اس کا سب سے بڑا اثر تیسری دنیا کے غریب ممالک پر ہوتا ہے۔ وقت گزرنے اور فضائی آلودگی کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے ساتھ ماہرین اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ یہ موسمی یا ماحولیاتی تبدیلی پوری دنیا کو تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے۔ اور یہ ماحولیاتی تبدیلی آئے دن

Read more

اسحق ڈار صاحب سے 10 سوال

وفاقی وزیر خزانہ جناب اسحق ڈار صاحب آج کل بہت غصے میں ہیں۔ کوئی ان سے سوال کرے تو چڑھ دوڑتے ہیں۔ اہلکاروں کو کہتے ہیں کہ اسے سبق سکھاؤ اور رعونت بھرے لہجے میں یہ بھی استفسار فرماتے ہیں کہ ”کیا چاہتے ہو تم“ ؟ سوال صرف اتنا سا تھا کہ آپ کی حکومت آئی ایم ایف سے معاہدہ کیوں نہیں کر پا رہی؟ ڈار صاحب فرمانے لگے کہ ”جب تک تم جیسے لوگ ہیں نا سسٹم میں ایسا

Read more

کیا عمران خان کا دورہ امریکہ کامیاب تھا؟

ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکی صدارت سنبھالتے ہی افغانستان سے امریکی انخلاء کا اعلان کیا۔ اس سلسلے میں امریکہ کو تین بڑی رکاوٹوں کا سامنا تھا۔ طالبان کے مختلف دھڑوں کے لیے مذاکرات اور افہام و تفہیم، طالبان اور افغان حکومت کے درمیان جنگ بندی و طاقت کا توازن، اور امریکی انخلاء کے بعد پر امن اقتدار کی منتقلی۔ امریکہ کے راستے کی یہ پہاڑ جیسی مشکلات کو صرف پاکستان ہی دور کر سکتا تھا۔ چنانچہ جون 2019 میں امریکی صدر

Read more

پینشنرز، اشرافیہ کے جبڑوں میں

علامہ اقبالؒ نے فرمایا دست دولت آفریں کو مزد یوں ملتی رہی اہل ثروت جیسے دیتے ہیں غریبوں کو زکات یہ زکات ہی تو ہے جو ”سلطنت پنجاب“ نے حاتم طائی کی قبر پر لات مارتے ہوئے پینشنرز کو دینے کا اعلان کیا۔ بہتر ہوتا کہ پنجاب حکومت 5 کی بجائے اڑھائی فیصد اضافہ کر دیتی تاکہ پینشنرز بھی یہ کہہ سکتے کہ اب وہ بھی زکات کے مستحق ہیں۔ عین اس وقت جب نگران حاکمان پنجاب پینشنرز کی پینشن

Read more

شہزادہ داؤد کی ناگہانی موت اور ہمارا رویہ

شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلمان داؤد چل بسے، ان دونوں باپ بیٹے کی موت بھی ایک ایڈونچر کرتے ہوئی جب وہ ٹائی ٹینک جہاز کے ملبہ کو دیکھنے کے لیے اوشین گیٹ کمپنی کی سب میرین ٹائٹن پر روانہ ہوئے لیکن واپس نا آ سکے، ایسا پر خطر ایڈونچر کوئی عام انسان نہیں کر سکتا۔ اس کے لیے کسی بھی آدمی کا دل رسک فری ہونا چاہیے۔ یہ جو بلینیر ہوتے ہیں، یہ عام لوگ نہیں ہوتے، یہ

Read more

سڈنی شیلڈن: خودکشی کی کوشش سے کامیابی تک

سترہ سال کی عمر میں میں ایک ڈرگ سٹور پر ڈلیوری بوائے کی جاب کرتا تھا۔ اس جاب کی بدولت میرے لئے ممکن ہوا کہ اتنی خواب آور گولیاں چوری کر لوں جن سے خودکشی کرنا ممکن ہو جائے۔ مجھے علم نہ تھا مرنے کے لئے کتنی گولیاں کھانا ہوں گیں۔ مجھے اتنا اندازہ تھا کہ بیس گولیوں سے کام چل جائے گا۔ احتیاطاً ایک وقت میں صرف چند گولیاں چراتا تھا تاکہ دواساز کو شک نہ ہو جائے۔ میں

Read more

خواہشات اور مسائل کبھی ختم نہیں ہوتے!

یونان میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعہ کو دنیا بھر میں اب تک کا بدترین سانحہ قرار دیا جا رہا ہے۔ بدقسمتی سے اس حادثہ میں مرنے والے 300 پاکستانیوں کو تو نہیں بچایا جا سکا مگر آگاہی پھیلا کر ان لاکھوں پاکستانیوں کو ضرور بچایا جا سکتا ہے جو بے رحم ایجنٹوں کے جھوٹے وعدوں میں بہک کر نہ صرف اپنا لاکھوں روپیہ برباد کرتے ہیں بلکہ اکثر اپنی جانوں سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے

Read more

مسلم لیگ (ن) انٹرا پارٹی الیکشن

بالا آخر پانچ سال بعد مسلم لیگ (ن) انٹرا پارٹی الیکشن ہو ہی گئے۔ پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002 ء کے تحت ہر چار سال بعد ہر سیاسی جماعت پارٹی انتخابات کرانے کی پابند ہوتی ہے خواہ صورت حال کچھ بھی ہو۔ اس قانون کے مطابق ہر چار سال بعد انتخابی ڈھونگ رچانا ہر سیاسی جماعت کی قانونی مجبور ہوتی ہے۔ بصورت دیگر سیاسی جماعت کی رجسٹریشن ہی منسوخ کر دی جاتی ہے۔ لہذا رجسٹریشن کو بحال رکھنے کے لئے سیاسی

Read more

معاشی بحالی کا قومی منصوبہ

حکومت اور فوج کی طرف سے ملک کو درپیش معاشی مشکلات کے تناظر میں ایک اقتصادی بحالی کے منصوبے کا اعلان ہوا۔ اور Special Investment Facilitation Council بنائی گئی ہے تاکہ ملکی معیشت کو درست ہو اور ملک میں کاروبار اور بیرونی سرمایہ کاری کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جائے۔ سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کا مقصد دفاع، زراعت، معدنیات، آئی ٹی اور توانائی کے شعبوں میں خلیجی ممالک سے سرمایہ کاری کے عمل کو بہتر بنانا ہے۔

Read more

خوشامد ہمارے لہو میں رچ گئی ہے

کچھ احباب تعجب میں ہیں کہ کل تک جو صحافی عمران خان کی ناک کا بال تھے، اچانک ان پرعمران خان کی غلطیاں آشکار ہو رہی ہیں۔ درویش کی کیا پوچھتے ہیں۔ 1996 سے 2022 تک ایک دن کے لئے بھی عمران خان کی حمایت نہیں کی۔ تب تائید نہیں کی اور اب نئے بندوبست کے ترانے نہیں گائیں گے۔ البتہ یاد رہے کہ 75 برس سے ہماری صحافت، چند بھلے مانس نمونوں کو چھوڑ کر، اسی خوشامدانہ ڈگر پر

Read more

امریکہ بھارت کے تعلقات میں بڑی زقند

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا امریکہ کا دوسرا سرکاری دورہ عالمی اور علاقائی جیو اسٹرٹیجک تعلقات میں بڑی اسٹرٹیجک جست کا پیش خیمہ ہے۔ صدر بائیڈن نے امریکہ بھارت تعلقات میں بڑی اسٹرٹیجک تبدیلی کو اکیسویں صدی کی نہایت معنی خیز زقند قرار دیا ہے۔ کانگریس سے خطاب کے دوران مودی کے لئے 15 بار کھڑے ہو کر اور 75 بار تالیاں بجائی گئیں اور کیپٹل ہل ”مودی مودی“ کے نعروں سے گونجتی رہی۔ امریکہ اور بھارت کی چوٹی

Read more

آئی ایم ایف اور جادو کی چھڑی

حکمران اشرافیہ ملک کی خود مختاری کے بارے میں فکر مند ہے۔ ان کا دعوی ہے کہ وہ ملک کی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ کیے بغیر آئی ایم ایف سے قرض لے سکتے ہیں۔ یہ سوچ نیک خواہش سے زیادہ کچھ نہیں۔ تاریخ میں آج تک کسی ملک نے آئی ایم ایف سے اپنی شرائط پر قرضہ نہیں لیا۔ اس کے بر عکس قرض کے خواں ملکوں کو آئی ایم ایف کی کڑی شرائط ماننے کا کڑوا گھونٹ پینا

Read more

کچھ خبریں اور ایک کتاب سے دو جملے!

ٹی وی کھولے کتنے ہی روز بیت چکے۔ اخبارات بھی سٹڈی کے کونے میں دھری چھوٹی سی میز پر جمع ہوتے رہتے ہیں۔ اردو اخبارات اب نیم جان ہیں۔ انگریزی اخبار ہی ہے جس میں کچھ سکت باقی ہے۔ اس پر ہاتھ ڈالنا آسان بھی تو نہیں۔ آئیے اس اخبار کا ایک پرچہ میز پر سے اٹھاتے ہیں۔ اخبار میں چھپنے والے ایک تجزیے کے مطابق پاکستان میں رواں برس مئی تک گیارہ مہینوں میں آنے والی بیرونی سرمایہ کاری

Read more

گرد و گرما ہائے ملتاں

ہر چند کہ میرا بسیرا اس شہرِ صد چراغ میں ہے جس کی خانقاہوں کی خاک سے کرامات نکلتی ہیں۔ جس کے آموں کی خوشبو محسوس کر کے پیرِ مغاں مینا نغمہ زن کو الٹ دیتا اور جس کے نفوس پرخلوص کے دم سے مجھ جیسے بے مایہ شخص کی زندگی رواں دواں ہے۔ لیکن اس سب کے باوجود ملتان کی گرمی نارِ جہنم سے کچھ کم نہیں۔ اس وقت بھی جب میں اپنے خیالاتِ پریشاں کو سپردِ قلم کر

Read more

آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد: ایک دور اندیش مذہبی رہنما

قوموں کی ترقی اور خوشحالی میں لیڈرز کا کردار انتہائی کلیدی ہوتا ہے۔ نامور لیڈرشپ ایکسپورٹ جان سی مسکوئیل کا کہنا ہے کہ قوموں کی ترقی اور تنزلی کا انحصار لیڈرشپ کے معیار پر منحصر ہوتا ہے۔ ایسے معاشرے، ادارے اور خاندان جہاں لیڈرز اپنا کردار بخوبی سرانجام دیں وہ ترقی کی منزلیں طے کرتے جاتے ہیں۔پاکستان میں مسیحی کیمونٹی کی ترقی، خوشحالی اور بہتری میں چرچ کا بنیادی اور کلیدی کردار رہا ہے۔ پاکستان کے معروضی حالات اور خد

Read more

29 گولڈ میڈل مگر نوکری نہیں: ’ایم بی بی ایس کے ٹاپرز کے لیے بھی سفارش کلچر موجود ہے‘

ڈاکٹر حافظ ولید ملک نے گذشتہ سال کے اواخر میں جب لاہور کے امیر الدین میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کی تعلیم مکمل کی تو انھیں کئی مضامین میں ٹاپ کرنے پر 29 گولڈ میڈل دیے گئے تھے۔ شاید اسی لیے لوگ ان کی اس بات پر حیران ہوئے کہ انھیں اب تک کسی ہسپتال میں ڈاکٹر کی نوکری نہیں مل سکی ہے۔

Read more

وہ دن جس نے انڈین کرکٹ کو ہمیشہ کے لیے بدل کر رکھ دیا

25 جون 1983 وہ سنگ میل ہے جس نے کرکٹ کی دنیا کو ہمیشہ کے لیے بدل دیا۔ اس دن کپل دیو کی قیادت میں انڈین کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر ورلڈ کپ جیت کر دنیا بھر کے تجزیہ کاروں کو حیران کر دیا تھا۔

Read more

کتاب کا نام : عہد میرا مجھے پہچان نہ پایا عاؔرف

کسی تخلیق کار کی کامیابی کی ایک دلیل یہ بھی ہے کہ اس کی تخلیق سبک رفتار سمے کی دھول میں اپنا وجود قائم رکھ سکے۔ مقصدیت، معنویت اور افادیت وہ اوصاف ہیں جو اس وجود کی رگوں میں خون بن کر دوڑتے ہیں۔ تفریحی اور رومانوی ادب کی اپنی اہمیت ہے مگر تفریحی یا رومانوی ادب میں وہ پائیداری نہیں جو ادب عالیہ میں پائی جاتی ہے۔ مثلاً رومانوی شاعری میں محبوب کی گیسوئے تابدار، نسوانی حسن، غزالاں سو

Read more

موسمیاتی تبدیلی کے اسباب اور فرد کا کردار

ہر اک شخص کسی نہ کسی طرح موسم کی شدت پر بات ضرور کرنے لگا ہے۔ اب چاہے یہی بات موسموں کی شدت کے حوالے سے ہو یا معیشت اور موسمی تبدیلی کے باہمی ربط و تعلق کی۔ کوئی قدرتی طور پر پائی جانے والی اشیا کی کمیابی یا ان کے معدوم ہونے کی بات چھیڑے یا سبزیوں اور پھلوں کے نامیاتی یا غیر نامیاتی پہلو کو زیر بحث لائے۔ موسمی تبدیلی جیسی انگلش میں کلائیمٹ چینج کہا جاتا ہے

Read more

سنہ 1948: قومی اسمبلی میں بجٹ پہ بحث

سردار اسداللہ جان خان (این ڈبلیو ایف پی، مسلم) ۔ جناب میں نے معزز وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر اور معزز ارکان ایوان کے تبصروں کو غور سے سنا ہے، میرے خیال میں یہ بجٹ قوم کے موجودہ مطالبات، ضروریات اور خواہشات کی روشنی میں تیار نہیں کیا گیا۔ اصل میں، میں یہ بجٹ دیکھ کر بہت مایوس ہوا ہوں۔ میں معزز وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر پر اطمینان کا اظہار کرنے والے معزز ارکان سے معذرت سے اختلاف کرتا

Read more

عمران ریاض کی گمشدگی سے افغان موبائل سموں کا کیا تعلق ہے اور کیا یہ پاکستان میں استعمال ہو سکتی ہیں؟

کیا پاکستان میں افغانستان کے موبائل فون نمبرز استعمال ہو رہے ہیں اور کیا افغان سموں کے نمبر یہاں مقامی انٹرنیٹ سروس کے ساتھ استعمال کیے جا سکتے ہیں اور اس سب کا عمران ریاض کی گمشدگی سے کیا تعلق ہے؟

Read more

ہم نے کیوی کپ لگانا اس کے موجد سے سیکھا ہے

طویل قطار تھی۔ لیکن ہم کہاں ہمت ہارنے والے تھے۔ ہر کوئی اپنی باری آنے پر میز تک پہنچتا جہاں ایک صاحب یہ تماشا سجائے بیٹھے تھے۔ امیدوار ہاتھ میں دستانے پہنتا اور وہ صاحب ایک پمپ سا ہاتھ میں پکڑا دیتے جسے سامنے رکھی ڈمی کے اوپر لگا کر کھینچنا ہوتا۔ آر یا پار کے مصداق امیدوار الٹا سیدھا کھینچتا مگر وہ صاحب بڑی خوش مزاجی سے ہاتھ پکڑ کر سمت درست کرواتے ہوئے ساتھ میں ہدایات دیتے جاتے۔

Read more

تربت میں سیکورٹی فورسز پر خودکش حملہ کرنے والی سمعیہ بلوچ کون تھیں؟

سمیعہ بلوچ نامی اس خاتون حملہ آور نے سینیچر کے روز تربت شہر میں کمشنر کے دفتر کے قریب سیکورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ کیا۔ جس میں حکام کے مطابق ایک پولیس اہلکار ہلاک اور ایک خاتون کانسٹیبل سمیت دو اہلکار زخمی ہوئے۔

Read more

وش کا پیالہ رانا جی نے بھیجا

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ دلچسپ شخصیت ہیں۔ سیاست کی ابتدائی منزلیں پیپلز پارٹی کے ساتھ طے کیں۔ 1993 میں مسلم لیگ (نواز) میں شامل ہو گئے۔ پرویز مشرف کی آمریت میں بدترین ایذا رسانی کا نشانہ بنے۔ قریب ڈیڑھ دہائی بعد عمران خان کی یک ورقی حکومت نمودار ہوئی تو محترم ثنااللہ یکم جولائی 2019 کو منشیات کیس میں گرفتار کئے گئے۔ یہ ابتلا 26 دسمبر 2019 کو ضمانت پر رہائی تک جاری رہی۔ دسمبر 2022 میں رانا صاحب

Read more

دیکھو دیکھو کون آیا، ڈار آیا ڈار آیا

یہ وقت گڑے مردے اکھاڑنے کا ہرگز نہیں۔ بعض دل جلے سوشل میڈیا پر بک رہے ہیں کہ اتفاق گروپ کے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ اور شریف خاندان کے سمدھی ہونے کے علاوہ ڈار صاحب نے معیشت بطور مضمون کہاں کہاں سے پڑھا؟ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

یونان کشتی حادثہ: ’ایک گھنٹے تک سمندر میں تیرتا رہا، افسوس کہ ساتھیوں کو ڈوبنے سے نہ بچا سکا‘

یہ روداد بی بی سی اردو کو یونان کے قریب سمندر میں ڈوبنے والی کشتی میں بچ جانے والے 20 برس کے حسیب الرحمان نے سنائی ہے۔ حسیب الرحمان کا تعلق پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے ضلع کوٹلی کی تحصیل کھوئی رٹہ سے ہے۔ وہ پاکستان میں مزدوری کرتے تھے مگر ان کے مطابق انھیں اس اجرت نہیں ملتی تھی جس وجہ سے انھوں نے اس انتہائی پرخطر سفر کا آغاز کیا۔

Read more

داؤد فیملی اور ہمارے منفی رویے

لہجہ بڑا گلوگیر سا تھا۔ فون پر آواز جیسے بتا رہی تھی کہ کہیں آنسوؤں سے آنکھیں بھی بھیگی ہوئی ہوں گی۔ زینب میری ہم عمر ہی نہیں بچپن کی دوست بھی ہے۔ درمیان میں بنیروں کی سانجھ والا گہرا تعلق بھی تھا جو خونی رشتوں سے بھی بڑھ جاتا ہے۔ زندگی کا ایک حصہ کراچی گزارنے کے بعد شوہر کی وفات کے بعد لاہور آ گئی تھی۔ آج وہ مجھ سے موبائل فون پر بات کر رہی تھی۔ شہزادہ داؤد اور اس کے جواں سال بیٹے کی موت کی خبر پر مجھ سے اپنا دکھ بانٹ رہی تھی۔

شہزادہ داؤد اور میرے محسن (بیٹے ) کی پیدائش ایک ہی ماہ میں ہوئی تھی۔ ڈاکٹر عمر (شوہر) نے بڑے صاحب حسین داؤد کو شہزادہ کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنے بیٹے کی پیدائش بارے بھی بتایا تو جانتی ہو حسین داؤد نے اپنی محبت کا اظہار اپنے اس ملازم سے کیسے کیا۔ اس ماہ عمر کی تنخواہ میں ڈبل بونس کا اضافہ تھا۔

Read more

میاں طفیل محمد: انداز بیاں اور

انداز بیاں اور۔ میاں اشرف کمالوی جرآت و استقامت کا کوہ گراں، میاں طفیل محمد معروف کالم نگار و فیچر رائٹر میاں اشرف کمالوی کی میاں طفیل محمد کی برسی 25 جون کے حوالے سے خصوصی تحریر قیام پاکستان سے قبل کی تاریخ کی ورق گردانی کریں تو پورے ہندوستان کی معیشت، تجارت، تعلیم، سرکاری و پرائیویٹ ملازمتوں اور دیگر اہم شعبوں میں ہندو اور سکھ ہی غالب نظر آتے ہیں، ضرورت مند مسلمان بوجہ مجبوری اگر ہندو بنیے کے

Read more

دل کی بے قراریوں کو بیان کریں

پاکستان میں سیاسی شطرنج کا کھیل کچھ پھنس سا گیا ہے۔ ملک سے باہر تارکین وطن اس صورت حال کے بارے میں بہت تشویش میں مبتلا نظر آتے ہیں۔ اکثر تارکین وطن ملک کی موجودہ صورت حال سے بد گمان اور بددل ہیں۔ ان تمام کی امیدیں مایوسی میں بدل رہی ہیں۔ اکثر کا ایک ہی سوال ہوتا ہے پاکستان میں کس کی حکومت ہے۔ کیونکہ میں ابھی بھی پرامید ہوں کہ جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا

Read more

قلعہ دراوڑ، چولستان کی تاریخ اور ہمارا سفر

دنیا کے کسی بھی ملک سے زیادہ قلعے پاکستان کے ڈویژن بہاولپور سرزمین چولستان میں ہیں ویسے تو پاکستان میں سینکڑوں قلعے ہیں لیکن چولستان میں قلعوں کی تعداد 29 ہے، قلعہ دراوڑ کا نام تو میں نے ایک عرصہ سے سن رکھا تھا لیکن بہاولپور جانے کے باوجود کبھی قلعہ دراوڑ جانے کا اتفاق نہیں ہوا تھا چونکہ مجھے اپنی تاریخ سے کافی دلچسپی ہے تو میری پوری کوشش رہتی ہے تاریخی مقامات کی نا صرف سیر کی جائے

Read more

پاکستان کے امیر ترین خاندانوں میں سے ایک ’داؤد فیملی‘ کون ہے؟

پاکستان کے امیر ترین خاندانوں میں سے ایک ’داؤد فیملی‘ کے کاروبار کا آغاز اس وقت ہوا جب ایک یتیم نوجوان احمد داؤد نے پتھارے پر کپڑے کے تھان لگانا شروع کیے اور پھر بمبئی میں یارن کی دکان کھولی۔

Read more

اسد عمر، نبیل گبول اور ہماری بےعزتی پروف اشرافیہ

اگر آپ کی کبھی بےعزتی ہوئی ہے اور آپ کو محسوس بھی ہوئی ہے تو آپ اشرافیہ نہیں ہیں۔ اگر اس بےعزتی کو اپنی عزت اور عوام کی خدمت کے بیانیہ میں نہیں بدل سکتے تو آپ کا کچھ نہیں ہو سکتا، آپ کبھی اشرافیہ بن ہی نہیں سکتے۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم۔

Read more

آپ مسلم کیوں نہیں ہو جاتے؟

پاکستان ایک مسلم ملک ہے اور اس میں رہنے والے ستانوے فیصد لوگ مسلمان ہیں اب یہ نام کے مسلمان ہیں یا کام کے فی الحال یہ بحث بعد کی بات ہے۔ یہاں ہر دوسرے شخص کا آپ کا نام پوچھنے کے بعد اگلا سوال مذہب کے مطلق ہی ہوتا ہے بلکہ پاکستان کے ہر شعبہ ہائے تعلق رکھنے والا ضرورت اور بغیر ضرورت کے اپنے مسلمان ہونے کا اقرار کرتا نظر آتا ہے۔ کبھی کبھی تو یہ سننے میں

Read more

پاکستان میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ: ’رات بھر تیری یاد نہیں بار بار جانے والی لائٹ جگاتی ہے‘

ملک کے مختلف علاقوں میں گرمی کے اضافے کے ساتھ ہی بجلی کی آنکھ مچولی شروع ہو گئی ہے۔ وزارت توانائی کے حکام کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں اس وقت بجلی کا شارٹ فال چھ ہزار 765 میگاواٹ ہے۔

Read more

ٹائٹن آبدوز اور یونان کشتی حادثے پر میڈیا کوریج: ’یہ اس دنیا کی عکاس ہے جس میں ہم رہتے ہیں‘

ٹائٹن نامی تفریحی آبدوز میں پانچ افراد کی موت اور یونان کے ساحل کے قریب سینکڑوں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنا دو بہت مختلف حادثے ہیں مگر ناقدین کی رائے ہے کہ ان کے نتیجے میں ایک جیسا ریسکیو آپریشن نہیں کیا گیا اور نہ ہی دونوں میں ایک جیسی دلچسپی ظاہر کی گئی۔

Read more

موسمیاتی تبدیلی میں ہمارا کردار

میرا تعلق خوبصورت اور پر فضا علاقے ایبٹ آباد سے ہے، یہاں گرمی میں موسم نارمل اور خوش گوار ہوتا ہے لہذا گرمی کی سخت ترین شدت کو دیکھتے ہوئے میں بھی چھٹیاں گزارنے پشاور کا گرم علاقہ چھوڑ کر کچھ وقت کے لئے یہاں آ جاتا ہوں۔ لیکن پچھلے کچھ عرصے سے حالات مختلف ہوتے دکھائی دے رہے ہیں، بظاہر ٹھنڈے دکھنے والے علاقے اب گرمی کی لپیٹ میں آنا شروع ہو چکے ہیں۔ دن کے وقت گھروں سے

Read more

میں میں میں… ہم ہم ہم

اس سے قبل کی تحریر لسانی آلہ تکنیک ’وہ یا دوسرے‘ Them پر مبنی تھی، آج کی ’میں یا ہم‘ I، We or Us پر مشتمل ہے۔ اس تکنیک کے مطابق فاعل یا متکلم اپنے آپ کو ، اپنے لوگوں کو ، اپنی پارٹی کو یا اپنے اقدامات کو راست اور درست بیان کرتا یا قرار دیتا ہے۔ انہوں نے خود کیا کیا کام کیے یا کرنے کا ارادہ یا دعوی یا اپنی کامیابیوں کا بیان نیز ان کی حکومت

Read more

شہید عبدالصمد خان اچکزئی: سوانح عمری کی روشنی میں

محمد نعیم آزاد پشتو زبان کی ایک توانا آواز ہے جو بے شمار ادبی موضوعات پر لکھتے رہے ہیں۔ انہوں نے ابھی تک 21 کتابیں تصنیف کر کے پشتو ادب کی آبیاری میں اہم کردار ادا کیا ہے ان کی ان کتابوں میں پشتو شاعری کی 3 کتابیں، 6 تحقیقی کتابیں، 2 ناول، 9 تراجم اور 1 سفرنامہ شامل ہیں۔ زیر نظر کتاب خان عبدالصمد خان اچکزئی کی زندگی اور خدمات پر مبنی ہے جس میں مصنف نے خان عبدالصمد

Read more

خوامخواہ کے مامے

شہزادہ داؤد اور ان کے 19 سالہ بیٹے سلیمان داؤد کی موت کی المناک خبر ہے۔ دونوں باپ بیٹا فادر ڈے پر آبدوز میں سمندر کی گہرائی میں اترے تھے تاکہ مشہور جہاز ٹائٹینک کا ملبہ دیکھ سکیں۔ اس مقصد کے لئے انہوں نے ساڑھے سات کروڑ پاکستانی روپے ادا کیے۔ اللہ دونوں باپ بیٹے کو غریق رحمت کرے، ان کی موت المناک ہے۔ دل درد سے بھر آیا ہے۔ میں نے اس کربناک واقعے کے متعلق کوئی پوسٹ نہیں

Read more

معاشی بحالی کا قومی پروگرام

نو مئی کے واقعے کے بعد پی ٹی آئی کو دیوار کے ساتھ لگانے کی بھر پور کوششیں کی جا رہی ہیں۔ اس وقت تمام ریاستی ادارے عمران خان کو سیاست سے مائنس کرنے کے لیے ایک پیج پر ہیں۔ اس مقصد کے حصول کے لیے ہر جائز اور ناجائز حربہ آزمایا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی کے بہت سے راہنما ریاستی جبر کے سامنے مٹی کے شیر ثابت ہوتے گرفتار ہوئے۔ دو دن جیل میں رہے۔ اور باہر

Read more

کشتی حادثہ : کس کے سر ہے یہ خون ناحق؟

یونان کے سمندر میں ایک او ر بدنصیب کشتی خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی ہے۔ بڑی تعداد میں پاکستانی اس کشتی میں سوار تھے۔ یہ پاکستانی ابھی تک لا پتہ ہیں۔ کون جانے کہ وہ زندہ ہیں بھی یا سمندری لہروں کی نذر ہو گئے ہیں۔ حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں مصری اور شامی شہری بھی سوار تھے۔ اطلاعات ہیں کہ دو درجن خواتین اور معصوم بچے بھی کشتی میں موجود تھے۔ بین الاقوامی تحقیقاتی صحافیوں نے

Read more

پاکستانی تاریخ کا کم ترین سطح والا دفاعی بجٹ

پاکستان کو بھارت سے شدید خطرات کا سامنا ہے۔ اپنے قیام کے بعد سے ہی پاکستان کو مشرق سے مسلسل خطرات کا سامنا رہا ہے۔ کشمیر دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان تنازع کی بڑی وجہ رہا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر پر تین بڑی جنگیں ہو چکی ہیں۔ 1971 میں پاکستان کے ٹکڑے ہونے کا ذمہ دار بھی بھارت ہے جس کے نتیجے میں بنگلہ دیش بنا۔ 1999 میں کارگل کی جنگ اور فروری 2019 میں بھارت کی

Read more

امریکہ بہادر اور چینی سوداگر کے تنازعات

روز اول سے عالمی طاقتوں کے التفات و اختلافات تمام تر دنیا پر اثر انداز ہوتے آ رہے ہیں۔ جس کی حالیہ مثال چائنا اور امریکہ کی باہمی رقابت ہے۔ حالیہ دنوں میں انہی مسائل کے جامع اور دیرپا حل کے لیے امریکی سیکرٹری سٹیٹ اینتھنی بلینکن اپنے دو روزہ دورے پر چائنا میں موجود ہیں۔ اور یہ گزشتہ پانچ برسوں میں کسی بھی بڑے اور طاقتور امریکی عہدے دار کا واحد دورہ ہے۔ امریکی دفتر خارجہ کے مطابق سیکریٹری

Read more

تحریک انصاف کا صدارتی اور جماعت اسلامی کا متناسب نمائندگی کا نظام

اگر پاکستان میں جماعت اسلامی کا متناسب نمائندگی یا تحریک انصاف کا صدارتی نظام رائج ہوتو فردوس عاشق اعوان تاحیات وزیر رہے گی۔ آپ سوچیں گے کہ ان نظاموں سے فردوس عاشق اعوان کا کیا تعلق؟ فردوس عاشق اعوان پرویزمشرف دور سے اب تک مستقل اقتدار میں رہیں، عمران خان نے ان کی بجائے کسی دوسرے امیدوار کو ٹکٹ دینا چاہا مگر ان کے سیاسی ساتھی کے مطابق جنرل فیض کی خواہش پر فردوس عاشق اعوان کو ٹکٹ دیا گیا۔

Read more

سردار لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ

پاکستان میں ہر دور میں انتخابات سے قبل وفا نہ ہونے والے وعدے اور عوام کو بیوقوف بنانے والے بلند بانگ دعوے معمول کی بات ہے لہٰذا یہ پرانا سکرپٹ اب مزید نہیں چلے گا۔ ہم نے حکومت کو ریاست سے مطابقت دے دی ہے، عوام نے حکومت کو ریاست مان لیا جو درست نہیں۔ عدلیہ اس سے اوپر بیٹھ گئی اور مقتدر حلقے اس سے بھی اوپر چلے گئے ہیں۔ ہم نے ریاست کو کباڑ خانے میں پھینک دیا،

Read more

زندگی کی امید موت کے حوالے

وہ جینا چاہتے تھے۔ اپنے لیے اپنے خاندان کے لیے وہ ہر خطرہ مول لینے کے لیے تیار ہو گئے۔ وہ خاندان والوں کو خوش و خرم اور خوش حال دیکھنا چاہتے تھے۔ ان کی آنکھوں میں روشن مستقبل کے خواب تھے۔ وہ اپنے خوابوں کی تعبیر چاہتے تھے۔ مگر انہیں کیا معلوم بھوک غربت اور افلاس کی بے رحمی سے بچ بھی گئے تو سمندر کی بے رحم لہروں سے کیسے بچ پائیں گے۔ وہ زندگی کی سفاکیت سے

Read more

جمہور، جمہوریت اور الیکشن

لفظ جمہور کے لغوی معنی ریت کا ڈھیر اور اصطلاحی معنی اکثریت (لوگ/عوام) کے ہیں۔ اور اسی طرح جمہوریت کے معنی جمہور کی حکومت کے ہیں۔ اسے ہم یوں بھی کہہ سکتے کہ ” جمہور کے ذریعے، جمہور کی اپنی منتخب شدہ حکومت، جو جمہور کے لئے کام کریں۔“ جمہوریت (جمہور کی حکومت) کہلاتی ہے۔ یہاں تک تو بات لغوی اور اصطلاحی معنی و مفہوم کے لحاظ سے ہو رہی ہے۔ جس سے ہمیں با خوبی اس بات کا اندازہ

Read more

یونان حادثہ: وقت کرتا ہے پرورش برسوں

یونان کے سمندر میں ڈوبنے والے سینکڑوں پاکستانیوں جن میں 135 افراد آزاد کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں، ان کی گمشدہ لاشیں اس ملک کے نظام پر سوال اٹھا رہی ہیں کہ اس دھرتی ماں پر انہیں باعزت رزق کیوں نہیں مل سکا۔ کہ وہ رزق کی تلاش میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور قبر کے لئے وطن کی مٹی بھی نصیب نہ ہوئی۔ ملک کے دس کروڑ انسان غربت کی لکیر سے نیچے کیوں زندگی بسر کر

Read more

یورپ کا جنون

چند دن پہلے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے لوگوں کی بوٹ ڈوب گئی اور تقریباً 400 پاکستانی مارے گئے۔ ایسا حادثہ پہلی بار نہیں ہوا۔ ہر چند ماہ کے بعد ایسی ہولناک خبریں سننے کو ملتی ہیں۔ پچھلی بار اس بارے میں ایک آرٹیکل لکھا تھا جو اپنے فیس بک پر شیئر کیا تو مختلف کمنٹس پڑھنے کو ملے جن میں بیشتر کا کہنا تھا کہ : ”پاکستان کے حالات اس قدر بگڑ چکے ہیں کہ کوئی روزگار

Read more

کب تک سیاسی پارٹیوں پر پابندیاں لگتی رہیں گے

پاکستان میں گزشتہ تقریباً 70 سالوں جمہوریت کا راگ الاپا جا رہا ہے مگر بدقسمتی کہیں یا ہمارے حکمرانوں کی نا اہلی کہیں یہاں پر نام نہاد جمہوریت ہی رہی ہے باقی اس نام نہاد جمہوریت کے پیچھے بھی اسٹیبلشمنٹ ہی رہی ہے اور اس میں آپ خود دیکھیں کہ ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ نے کہا ہے کہ وہ سیاست سے دور ہیں مگر میری اپنی ذاتی رائے ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کبھی بھی اس ملک میں سیاسی مداخلت ختم نہیں کر سکتی

Read more

مہنگائی نیک فال ہے

گزشتہ ڈیڑھ سال سے مہنگائی کا طوفان جہاں کمزور طبقوں کو خس و خاشاک کی طرح بہائے لیے جا رہا ہے وہاں سو میں نوے فیصد طبقوں کے لیے نیک فال ثابت ہوا ہے۔ بڑے جاگیر داروں، سرمایہ کاروں، سیٹھوں اور ذخیرہ اندوزوں کی ایسی چاندی ہوئی ہے کہ شاید پچھلے پچھتر سالوں میں کبھی نہ ہوئی تھی۔ ایک روپے کی چیز دس بیس اور بعض بعض موقعوں پر پچاس روپے کی فروخت ہوئی ہے۔ جس وقت پٹرول کی قیمتوں

Read more

مہتاب اکبر راشدی کا مجموعۂ مضامین ”منہنجی سوچ، منہنجو قلم“ (میری سوچ میرا قلم)

ملک کی معروف دانشور اور ثقافتی شخصیت مہتاب اکبر راشدی کو پاکستان ٹیلی وژن کے 1970 ء اور 1980 ء میں شہرت پانے والی مایۂ ناز میزبان کی حیثیت سے تو اس دور کے ناظرین میں سے ہر خاص و عام پہچانتا ہے، مگر ان کی دوسری اہم شناخت ایک منجھی ہوئی قلمکارہ کی ہے، جو متعدد نثری کتب کی مصنفہ بھی ہیں، جن کی کتب میں سے اکثر پچھلے ایک عشرے میں شائع ہوئی ہیں۔ نثر ان کا کلیدی

Read more

استحکام پاکستان پارٹی وقت کی ضرورت

پاکستان میں استحکام ہر پاکستانی کی پرانی اور سچی خواہش ہے۔ قیام پاکستان سے لے کر 1957 تک پاکستان میں سات وزرائے اعظم آئے اس طرح پاکستان اپنے قیام سے لے کر آج تک سیاسی استحکام کا متلاشی رہا ہے۔ یہ ہی وجہ بنی کہ پاکستان میں جب پہلا مارشل لا جنرل ایوب خان نے لگایا تو سیاست دان اپنی لڑائیوں میں مصروف ہونے کی وجہ سے کوئی مزاحمت نا کرسکے اور سیاست دانوں کی انھی لڑائیوں نے بیوروکریسی اور

Read more

تیاگی گئی محبتیں اور ذبح کی گئی شیر جوانیاں!

میں کافی دیر قلم ہاتھ میں لیے ساکت رہا۔ الفاظ کے انتظار میں تھا کہ کہیں سے آ کر میری مدد کریں۔ آفات نے تو ہمارے ملک کا گھر دیکھ لیا ہے، اور ساتھ ساتھ سانحات نے بھی صدائیں لگا رکھیں ہیں کہ ہم سینہ کوبی کیوں نہیں کرتے، نوحے کیوں نہیں پڑھتے! آنسؤں کا آنکھوں میں پتھر ہونا کئی جگہ نثر اور نظم میں پڑھا تھا۔ بس آج اس کو محسوس کر لیا۔ پتھر جسم، پتھر آنکھیں اور پتھر

Read more

دنیا میں مساوات قائم کروانے سے پہلے پاکستان کی طبقاتی تقسیم ختم کیجئے!

پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے دنیا کو معاشی تقسیم کے خطرات سے متنبہ کرتے ہوئے ماحولیاتی تبدیل سے ہونے والی تباہی اور اقتصادی عدم توازن ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ایک طرف جنگوں پر اربوں ڈالر صرف کیے جاتے ہیں لیکن دوسری طرف سیلاب جیسی تباہی کا شکار ہونے والے پاکستان جیسے ملک مہنگے قرض لینے پر مجبور ہیں۔ شہباز شریف نے یہ باتیں ’نئے عالمی معاشی

Read more

اداس دل کے ساتھ

اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کے اندازِ سیاست کا میں کبھی مداح نہیں رہا اور میرے لکھے متعدد کالم اس امر کے گواہ ہیں۔اس کے باوجود منگل کی شام سے دل ابھی تک اداس ہے۔ سبب اس اداسی کا سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ایک وڈیو ہے۔مذکورہ وڈیو میں دونوں حضرات اسلام آباد کی ایک ضلعی عدالت سے ضمانت منسوخ ہوجانے کے بعد پولیس کی گرفت سے بچنے کی خاطر ”فرار“ ہو رہے ہیں۔ فرض کیا یہ دونوں حضرات

Read more

یونان کشتی حادثہ:281 لاپتہ پاکستانیوں کے اہلخانہ کا حکومت سے رابطہ، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ نے بتایا کہ یونان کشتی حادثے میں لاپتہ ہونے والے 281 پاکستانیوں کے خاندانوں نے حکومت سے رابطہ کر لیا ہے۔

Read more

کابل سے بھاگنے والے اور دیگر پناہ گزین

نو دسمبر 2001 ء کی خنک صبح ہے سعودی ایرلائن کی پرواز کراچی ائرپورٹ سے ریاض روانگی کے لئے تیار ہے۔ بوئنگ 777 کے کشادہ طیارہ پر 380 مسافر سوار ہیں۔ نصف سے زیادہ ڈاکٹر، دیگر طبی عملہ اور ان کے خاندان ہیں۔ یہ سب پاکستان سے نکلنے کی منہ مانگی قیمت ادا کرتے آئے ہیں۔ فلائٹ کا ماحول بہت خوشگوار ہے۔ اکثر افراد نے تھری پیس سوٹ زیب تن کیے ہوئے ہیں۔ سعودی وزارت صحت کے فراہم کردہ ٹکٹ پر سامان کی حد بیس کلو ہے لیکن ہر فرد کم از کم ایک سو کلو اسباب ساتھ لے آیا ہے۔ نئی جگہ ہے۔ کیا پتہ من پسند کھانے، کپڑے، برتن وغیرہ ملیں یا نہیں۔

Read more

مودی کا دورۂ امریکہ: وائٹ ہاؤس اور انڈیا کا پاکستان سے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

مودی کے دورے پر انڈیا اور امریکہ نے ایک مشترکہ بیان میں سرحد پار دہشتگردی اور ’پراکسی گروہوں‘ کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یہ یقینی بنائے کہ اس کی سرزمین دہشتگرد حملوں کے لیے استعمال نہ کی جائے۔

Read more

’محبت گمشدہ میری‘: ’یہ لڑکا لڑکی کی پہلی محبت کی کہانی ہے۔۔۔ رومیو جولیٹ کا دیسی ورژن‘

اکوڑہ خٹک سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ خوشحال خان بتاتے ہیں کہ پہلی مرتبہ سکرین پر اپنی ایکٹنگ دیکھ کر انھوں نے کہا ’اس سے گھٹیا نہیں ہو سکتا، اتنی گندی اداکاری، اتنی بُری شکلیں بنا رہے ہو۔‘

Read more

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن تین ماہ پہلے ہی کیوں کر دیا گیا؟

حکومت کا کہنا ہے کہ یہ اقدام اس لیے اٹھایا گیا ہے تاکہ موجودہ چیف جسٹس ’جوڈیشل ایکٹیوازم‘ نہ کرسکیں جبکہ آزاد عدلیہ کے حامیوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے یہ نوٹیفکیشن موجودہ چیف جسٹس کو دباؤ میں لانے کے لیے جاری کیا ہے۔

Read more

شہزادہ داؤد، سلیمان اور ’مسٹر ٹائٹینک‘: بدقسمت ٹائٹن آبدوز میں سوار مسافر کون تھے؟

اس آبدوز میں اوشیئن گیٹ کمپنی کے سی ای او، ایک برطانوی ارب پتی مہم جو، ایک فرانسیسی ڈائیور کے علاوہ پاکستانی کاروباری شخصیت شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان سوار تھے۔

Read more

کشتی حادثہ: روٹی بندہ کھا جاندی اے

یونان کے ساحل سے کچھ دور بحیرہ ایونی سوگوار ہے۔ یہ بحیرہ ایڈریاٹک کے جنوب میں واقع ہے۔ اس کے گرد اطالیہ سالنتو، البانیہ اور یونان کے جزائر ہیں۔ جنہیں آیونین جزائر اور یا پھر ایونی جزائر کہا جاتا ہے۔ یہیں پر خلیج پطرس، آبنائے مسینا، خلیج ٹارانٹو، اور خلیج قطانیہ واقع ہیں۔ 14 جون کو اینڈریانا نامی کشتی یہاں ڈوب گئی۔ سات گھنٹوں تک یہ خراب کشتی سمندر میں رکی رہی۔ بیس سے تیس میٹر لمبی کشتی میں شدت

Read more

یونان کشتی: حادثہ یا المیہ

آج ہمارے نوجوان باعزت روزگار نہ ہونے کی وجہ سے قانونی اور غیر قانونی طریقے سے ملک چھوڑنے پر مجبور ہیں۔ حالانکہ ہر شہری کو باعزت روزگار مہیا کرنا ریاست اور حکومتوں کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ لیکن ہماری یونیورسٹیاں ہر سال ہزاروں کی تعداد میں سکیل لیبر پیدا کر رہی ہیں۔ جن کو باعزت روزگار مہیا کرنے میں ریاست اور حکومتیں بری طرح ناکام ہیں۔ جبکہ دوسری طرف ان سکیل لیبر جو لاکھوں کی تعداد میں ہیں۔ جو اپنے

Read more

لوگ ڈوبتے رہیں گے

ذوالفقار علی بھٹو، میاں نواز شریف یا عمران خان کی سرکوبی ریاست کی اصل ترجیح ہونی چاہیے یا بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی؟ ہر کوئی جانتا ہے کہ وطن عزیز کے مسائل کیا ہیں؟ ہر شخص اپنے مسائل اور محرومیوں سے با خبر ہے۔ کتنی بار لکھ چکے ہیں کہ آبادی میں اضافے کی موجودہ شرح نہایت تشویشناک ہے۔ آبادی میں اس تیز رفتار اضافے پر قابو نہ پایا گیا تو دو ہزار پچاس تک پاکستان کی آبادی دگنی کے

Read more

عبدالستار ایدھی، عمران خان اور جنرل حمید گل

تہمینہ درانی کی عبدالستار ایدھی کی سوانح عمری۔ نابینا شہر میں آئینہ۔(A MIRROR TO THE BLIND) کے چند اقتباسات کی تلخیص و ترجمہ یہ 1994 کی بات ہے۔ امریکی فاؤنڈیشن نے لندن میں ایک کانفرنس کا انتظام و اہتمام کیا جس میں میں نے بھی شرکت کی۔ اس دوران لندن کے ایدھی فاؤنڈیشن کے منتظمین نے مجھے بتایا کہ عمران خان مجھ سے ملنا چاہتے ہیں۔ میں اس وقت صرف اتنا جانتا تھا کہ کرکٹ کے ایک مقبول کھلاڑی اب

Read more

کیا عدالت شہری حقوق کا تحفظ کرسکے گی؟

سپریم کورٹ کے 7 رکنی بنچ نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے مقدمات چلانے کے خلاف حکم امتناع دینے سے انکار کر دیا ہے۔ یہ استدعا اعتزاز احسن کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے کی تھی۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ہر معاملہ میں ’سٹے آرڈر‘ نہیں دیا جاسکتا۔ البتہ پوری صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے عدالت عظمی نے 9 مئی کے بعد گرفتار ہونے والے تمام افراد کے بارے میں تفصیلات طلب کی ہیں اور استفسار کیا ہے کہ ان میں کون سے لوگ سویلین حکام کی تحویل میں ہیں اور کن لوگوں کو فوج کے حوالے کیا گیا ہے۔

تحریک انصاف اور اعتزاز احسن کے بعد سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی پٹیشن سامنے آنے پر چیف جسٹس نے اس معاملہ کی سماعت کے لئے 9 رکنی بنچ مقرر کرنے کا اعلان کیا تھا۔ حیرت انگیز طور پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس طارق مسعود بھی اس بنچ کا حصہ بنائے گئے تھے۔ چیف جسٹس اس سے پہلے کسی بھی اہم معاملہ میں ان دونوں ججوں کو شامل کرنے سے گریز کرتے رہے ہیں جس کی وجہ سے سپریم کورٹ میں گروہ بندی کے بارے میں مباحث سامنے آتے رہے ہیں۔

Read more

‎جامعہ حفصہ کی ڈنڈا بردار طالبات کا اسلام آباد میں احتجاج: دھمکیوں کے باوجود ریاست کارروائی کرنے سے کیوں ہچکچا رہی ہے؟ 

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع لال مسجد اور اس کے گردو نواح میں گذشتہ روز سامنے آنے والے مناظر اور اس کے بعد سے سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیوز نے اکثر افراد کی اس بارے میں ماضی کی یادیں تازہ کر دی ہیں۔

Read more

یونیورسٹیوں کو ہولی سے ’دور رہنے‘ کا مشورہ، جس پر ایچ ای سی کی سرزنش ہوئی

پاکستان کے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے ملک کی تمام یونیورسٹیوں کو ہولی منانے سے روکنے کے متنازع اعلامیے کو یہ کہہ کر واپس لے لیا ہے کہ ’افسوس کے ساتھ‘ اس کے پیغام کی ’غلط تشریح کی گئی۔‘

Read more

سینٹ میں "مکاری” سے ڈالی گئی واردات

بخدا ملکی سیاست اور معیشت کی بنیاد پر ذہن میں گونجتے سوالات سے گھبرا چکا ہوں۔ایک بے اختیار شہری ہوتے ہوئے بھی لیکن اپنی عمر ”صحافت“کی تہمت کے ساتھ گزارنے کی وجہ سے کامل بے حسی بھی اپنے نصیب میں نہیں۔ہفتے کے پانچ دن مسلسل غیر متعلق نظر آتے معاملات کے بارے میں یاوہ گوئی میں مصروف رہوں گا تو قارئین اکتا جائیں گے۔آنکھ اور کان لہٰذا ملکی معاملات کے حوالے سے ہر وقت کھلے رکھنا ضروری ہے اور تقریباََ

Read more

یونان کشتی حادثہ: ’جس دن میرے بیٹے کو کشتی پر بٹھایا گیا وہ آٹھ دنوں کا بھوکا تھا‘

بہتر مستقبل کی تلاش جن درجنوں پاکستانی نوجوانوں کو یورپ کے پانیوں میں موت کی نیند سلانے لے گئی اب ان کے پیارے نہ صرف ان کے دکھ بلکہ قرضوں کے بوجھ تلے بھی دب گئے ہیں۔

Read more

آئینے سے ڈرتے ہو

ہمارے ایک دوست ہیں جو ٹی وی ڈرامے بنانے والے ایک بڑے پروڈکشن ہاﺅس کے مالک ہیں۔ بہت سال ہوئے انہوں نے ایک اور ادارہ اس غایت سے قائم کیا کہ پاکستان میں بننے والے بہترین ڈراموں کو سالانہ ایوارڈدینے کا سلسلہ شروع کیا جائے، اور یہ ایوارڈ صریحاً میرٹ پر دیے جائیں تاکہ ڈراما انڈسٹری میں معتبر قرار پائیں۔ ایوارڈز کا فیصلہ کرنے کے لئے ہمارے دوست نے جو جیوری مقرر کی اس کے ’مانیٹرنگ جج‘ کے فرائض انہوں

Read more

سپیشل اولمپک گیمز میں چار میڈل جیتنے والے سیف اللہ سولنگی: ’امی نے کہا تھا میں سب کچھ کر سکتا ہوں‘

پاکستانی کھلاڑی سیف اللہ سولنگی نے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں منعقد ہونے والے سپیشل اولمپک گیمز کے
پاور لفٹنگ مقابلوں میں دو گولڈ، ایک چاندی اور ایک کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

Read more