افغانستان کو برباد کرنے کا درست طریقہ

پاکستان میں سیاست اور اسٹیبلشمنٹ، اور تعلیم و پروپیگنڈا کو ایک دوسرے سے الگ کرنا بہت مشکل کام ہے۔ تعلیم یافتہ لوگ سمجھتے ہیں کہ تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہ زیادہ سمجھدار ہو گئے ہیں، جبکہ وہ نہیں جانتے کہ ان کی تعلیمی نمک میں پروپیگنڈا کی آئیوڈین کی مقدار اصل نمک سے زیادہ ہونے کی وجہ سے، وہ حقیقی اور تصوراتی دنیا کے عالمِ تذبذب میں زندگی گزارتے ہیں۔ پاکستان وجود میں آیا تو صرف انڈیا کے ساتھ

Read more

ساہیوال! تیرے اِنصاف پر صدقے

ساہیوال اور اوکاڑہ سے اپنی خاندانی عقیدت ہے اور پشاور سے اٹوٹ پیدائشی محبت۔ اوکاڑہ اور ساہیوال کا درمیانی فاصلہ تقریباً 50 کلومیٹر ہے جو لگ بھگ ایک گھنٹہ کی مسافت ہے۔ اوکاڑہ ہمارے والدِ گرامی کی جنم بھومی ہے جبکہ ساہیوال میں والدہِ محترمہ نے آنکھ کھولی اور شب و روز گزارے۔ یوں اِن دو شہروں کی مٹی کے ملن سے پشاور میں اپنا خمیر اُٹھا۔ ساہیوال پنجاب کا ایک خوبصورت اور سرسبز و شاداب شہر ہے۔ اس کا

Read more

سائنس کونسل ملتان سے آرٹس کونسل ملتان تک

کلمہ چوک ملتان، جو کبھی پل موج دریا کہلاتا تھا، فلائی اوورز کے اُس جال کے نیچے آ کر دب گیا ہے، جو پہلے فیصل مختار کی ضلعی نظامت اور پھر یوسف رضا گیلانی کی وزارتِ عظمیٰ کے دوران تعمیر ہوئے۔ کلمہ چوک لاہور کے ساتھ بھی کم و بیش یہی کچھ ہوا، لیکن بہرحال اس کی ذمہ داری فیصل مختار اور یوسف رضا گیلانی پر عائد نہیں کی جا سکتی، ہر شہر اپنے مسیحا اور آمر آپ پیدا کرتا

Read more

انسان دشمن جرگہ سسٹم کو ختم کیا جائے

سندھ آج سنگین اور خطرناک صورتحال سے دو چار ہے۔ ایک طرف اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کے نام پر سندھ کی زمینیں، وسائل اور جزیرے غیر ملکی سرمایہ داروں کو فروخت کیے جا رہے ہیں تو دوسری جانب قبائلی سرداری نظام اور کاروکاری کی فرسودہ روایات نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ وڈیروں اور سرداروں کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اغوا، جرگوں، لوٹ مار اور ڈکیتیوں کو فروغ دیا جا رہا ہے جس کے نتیجے میں

Read more

قد میں چھوٹا مگر تھا بڑا ایک شخص

’’کرامت صاحب، ایک مرحوم سیاسی کارکن کی 11سالہ پوتی کو مدد کی ضرورت ہے۔‘‘ کرامت علی نے ٹیلی فون پر پوچھا ’’ اس بچی کو کیا ہوا ہے؟‘‘ جوابا کہا گیا ’’بچی کی ریڑھ کی ہڈی میں غیر معمولی گروتھ ہو رہی ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ فوری طور پر آپریشن نہ ہوا تو بچی کا زندہ رہنا مشکل ہوجائے گا۔‘‘ پھر کرامت صاحب نے سوال کیا ’’ ڈاکٹر کہہ رہے ہیں؟‘‘ جواب میں بتایا گیا کہ ’’ بچی

Read more

ٹرین ٹو کوئٹہ (2)

کہا جاتا ہے کہ انگریزوں نے ہم پر سو سال حکومت کی، اس عرصے میں چار نسلیں پروان چڑھ جاتی ہیں۔ جہاں انگریز نے یہاں کے عوام پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے وہیں وہ اس خطے کو بہت کچھ دے کر بھی گیا۔ بلوچستان میں کہیں بھی ریل کا سفر کر کے دیکھ لیں آپ خود سمجھ جائیں گے کہ یہاں ریلوے ٹریک بچھانا کتنا مشکل ہے اور یہ کام گورے 1887 میں مکمل کر گئے۔ اس راستے

Read more

کیا بھٹو نسل پرست تھے؟

ایم کیو ایم پاکستان کے چیرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے بھٹو کی نسل پرست پارٹی نے کوٹہ سسٹم متعارف کرا کہ تقسیم کی بنیاد ڈالی۔ خالد مقبول صدیقی کے ساتھ مصطفیٰ کمال بھی کھڑے تھے جس نے ایم کیو ایم پاکستان جوائن کرنے سے پہلے خالد مقبول صدیقی پر الزام لگایا تھا کہ وہ را کے ایجنٹ ہے اور اس نے انڈیا میں پاکستان کا پاسپورٹ سرینڈر کردیا تھا۔ آج وہ را کا ایجنٹ شہید ذوالفقار علی بھٹو

Read more

دلجیت دوسانجھ: انڈین پنجاب کے چھوٹے سے گاؤں سے پنجابی گانوں پر مغربی دنیا کو نچانے تک

40 برس کے گلوکار ’پنجابی ویو‘ میں ان گلوکاروں میں سرفہرست ہیں جس میں اب فنکاروں کی ایک نئی نسل مقامی پنجابی میوزک کا ریپ میوزک اور ہپ ہاپ سے امتزاج کر رہی ہیں۔ دلجیت کے کریئر پر ایک نظر دوڑاتے ہیں۔

Read more

ججز کی تعیناتی میں سینیارٹی کا تنازع: لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس عالیہ نیلم کون ہیں؟

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عالیہ نیلم کو صوبہ پنجاب کی سب سے بڑی عدالت لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس نامزد کرتے ہوئے ان کے نام کی باقاعدہ منظوری دی ہے۔

Read more

یکم جولائی سے سکول کھولنا بچوں کی زندگیوں کو شدید خطرے میں ڈالنے کے مترادف

ان دنوں، سندھ اور پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، متعدد شہروں میں ہیٹ ویو کا سلسلہ جاری ہے۔ بہاولپور، لاڑکانہ، جیکب آباد، رحیم یار خان، سانگھڑ اور دیگر شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔ اس دوران بہاول پور کے کچھ نجی اسکولوں سے بچوں کی جدائی برداشت نہیں ہوئی اور انھوں نے چھٹیوں کے شیڈول کو روندتے ہوئے یکم جولائی سے سکول کھول

Read more

دریائے جہلم کے کنارے ”جنت کا ٹکڑا“

راولپنڈی سے 124 کلومیٹر دور میر پور میں دریائے جہلم کے ”کنارے پر جنت کا ٹکڑا“ آکاب اسکول آف دی بلائنڈ قائم ہے کم و بیش ربع صدی بعد گزشتہ سے پیوستہ ہفتہ مجھے میر پور جانے کا اتفاق ہوا وفاقی دار الحکومت اسلام آباد کے صحافیوں کا قافلہ اس وقت میر پور میں داخل ہوا جب سورج اپنی تمام تر آگ برسا کر منگلا جھیل کے اس پار غروب ہو رہا تھا شام کے وقت ہمارا قافلہ میر پور

Read more

جامعات کا مالی بحران اور داخلی خود مختاری

ریاستی و حکومتی نظام کی بنیادی ترجیحات میں ایک مسئلہ تعلیمی ترجیحات کا بھی ہوتا ہے ۔پرائمری سے اعلیٰ تعلیم تک حکومت کی مضبوط سیاسی سطح پر موجود کمٹمنٹ ہی تعلیم سے جڑے اعلیٰ معیارات کو یقینی بناتی ہے ۔لیکن ہمارے ریاستی و حکومتی نظام میں تعلیم جیسے حساس معاملے پر عدم توجہ کی پالیسی نے ہمیں تعلیمی معاملات میں بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔جامعات کی سطح پر دیکھیں تو ان اداروں میں سیاسی مداخلت، گورننس پر مبنی بگاڑ

Read more

خلیل جبران: محبّت کے افسانے

کچھ ادیب ایسے ہوتے ہیں جو نیند، غذا اور سانس کی طرح ہمیشہ آپ کے ساتھ رہتے ہیں۔ ان کی کتابیں پڑھتے ہوئے آپ کا بچپن، اوائل عمری اور جوانی گزرتی ہے۔ آپ ان کی لکھی ہوئی کتابیں بار بار پڑھتے ہیں۔ ان کے لفظوں سے آپ کی مڈبھیڑ قدم قدم پر ہوتی ہے۔ المختصر، ایسے ادیب آپ کی زندگی کا ناگزیر حصہ بن جاتے ہیں۔ میری زندگی میں ایسے ہی ایک ادیب ”خلیل جبران“ ہیں۔ میں جب اپنی مختصر

Read more

ترجیحات بدلنا ہو گی

تاریخ بڑی ظالم ہے انسان جس قدر بھی اس سے بچاؤ کی کوشش کرے یہ اس کی حقیقت اور سچائی ضرور اس کے منہ پر مارتی ہے۔ میں آپ کو زیادہ دور نہیں لے کر جاؤں گا۔ 2022 میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت رجیم چینج آپریشن سے ختم کی گئی تو پاکستان مسلم لیگ کی دو شخصیات نے ٹی وی چینل پر بیٹھ کر ایسے بیان دیے جس سے پاکستانی قوم کا سر شرم سے جھک گیا، ویسے اگر

Read more

جڑانوالہ سانحے کا پہلا عدالتی فیصلہ

ساہیوال کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایک عیسائی نوجوان کو توہین مذہب کی مختلف دفعات کے تحت سزائے موت، 22 سال قید بامشقت اور دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا دی ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ اس نوجوان نے توہین مذہب پر مشتمل مواد سوشل میڈیا پر پھیلایا تھا جس کی وجہ سے مسلمانوں میں اشتعال پیدا ہوا اور اس کے نتیجے میں گزشتہ سال جڑانوالہ کی عیسائی آبادی میں تباہی و بربادی کی گئی تھی۔ ابھی تک

Read more

ڈاکٹر رفیع محمد چودھری: پاکستانی ایٹمی پروگرام کے ’حقیقی خالق‘ جنھیں محمد علی جناح نے خط لکھ کر پاکستان مدعو کیا

بانی پاکستان محمد علی جناح نے اولیفانٹ کے دلائل کے پیش نظر ڈاکٹر رفیع چودھری کو خط لکھ کر پاکستان آنے کی دعوت دی۔ اس کے ساتھ ہی انھوں نے وزارت تعلیم کو حکم نامہ جاری کیا اور پروفیسر رفیع محمد چودھری کو گورنمنٹ کالج لاہور میں شعبہ فزکس کی سربراہی کی پیش کش کی گئی۔

Read more

15 سال کوما میں گزارنے کے بعد وفات پانے والی فاخرہ احمد: ’ایسا لگتا تھا وہ مجھے مسکراتے ہوئے دیکھ رہی ہے‘

سنہ 2009 میں ڈیلیوری کے وقت فاخرہ احمد کوما میں چلی گئی تھیں اور جس بچی کو انھوں نے جنم دیا تھا، اس کی دو روز بعد وفات ہوگئی تھی۔

Read more

غیر قانونی شراب کیسے جان لیوا ہو سکتی ہے اور زہریلے مشروب کی شناخت کیسے کی جائے؟

ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران، پاکستان اور انڈونیشیا جیسے مسلم ممالک میں بھی غیر قانونی شراب سے اموات ایک بڑا مسئلہ بن گیا ہے اور اسے روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Read more

مریم نواز کی 100 روزہ ”بادشاہت“ – 2

مریم نواز آہنی اعصاب کی مالک ہیں۔ سونے کا چمچہ لے کر پیدا ہونے والی بیٹی کی سیاسی تربیت نواز شریف نے کچھ اس انداز میں کی ہے جب اسے جیل میں ڈالا گیا تو وہ باپ کی کمزوری بنی بلکہ بہادری اور جرات سے جیل کاٹی ماں کی وفات کی خبر جیل میں سنی۔ اس وقت کے فرعون حکمرانوں پر یہ واضح کر دیا کہ وہ زندان میں بھی اپنی والدہ کی وفات کی خبر سننے کا حوصلہ رکھتی

Read more

نام سے امکان تک

مجھ سے اکثر سوال پوچھا جاتا ہے کہ اردو ادب کی موجودہ دور میں کیا صورتحال ہے۔ماضی میں جھانک کر دیکھتے ہیں تو اک طویل بہترین نظم و نثر لکھنے والے کی قطار ملتی ہے۔بہترین افسانہ نگاروں سے لے کر آزاد نظموں اور غزل لکھنے والوں کا تانتا بندھا ہوا ہے۔ سوشل میڈیا اور ٹیکنالوجی کے آنے سے کیا لکھنے والے کم ہو گئے ہیں؟ اور اس سے بھی اہم سوال کہ اچھے لکھنے والوں کی تعداد کتنی ہے؟ کیا

Read more

قرارداد مقاصد اور علامہ شبیر احمد عثمانی (8)

قرارداد مقاصد اور شبیر احمد عثمانی کے عنوان سے یہ بحث ایک سادہ سے جملے سے شروع ہوئی تھی ۔ عرض کی تھی کہ قرارداد مقاصد ان بنیادی سیاسی اور جمہوری اصولوں سے انحراف تھا جن کی بنیاد پر ہندوستان کی تقسیم کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ اس پر دائیں بائیں سے ردعمل ظاہر ہوئے ۔ ابتدائی اعترا ض یہ تھا کہ علامہ شبیر احمد عثمانی کی توہین ہوئی ہے ۔ اس پر وضاحت کی گئی کہ تمام انسانوں کے

Read more

اکادمی ادبیات پاکستان کے کمال فن ایوارڈ کی روئیداد

اکادمی ادبیات پاکستان کے زیراہتمام ایک سہ روزہ قومی تقریب تقسیم اعزازات کا گیارہ تا چودہ جون اسلام آباد ہوٹل میلوڈی میں انعقاد ہوا۔ یہ تقریب پہلے ہر سال منعقد ہوا کرتی تھی لیکن بوجوہ سال 2017 سے تعطل کا شکار تھی۔ سات سال کے تعطل کے بعد چند ماہ قبل تعینات ہونے والی اکادمی ادبیات کی چیئرپرسن ڈاکٹر نجیبہ عارف کی کاوشوں اور خصوصی دلچسپی سے اس اہم قومی تقریب کا سلسلہ بحال کیا گیا جس کے لئے نہ

Read more

سرگوشیوں کا شہر

میں میکلوڈ روڈ پر واقع ایک بینک کی پارکنگ میں کھڑا ہوا تھا۔ میرے سامنے سرخ اینٹوں سے بنی لاہور ہوٹل کی عمارت تھی۔ اس کی پہلی منزل پر سہ طرفہ موٹر سائیکلوں کی ایک بڑی مارکیٹ تھی۔ دوسری منزل پر کاروں کی پارکنگ تھی۔ یہ وہی لاہور ہوٹل ہے جس کا ذکر متعدد بار اے حمید نے اپنی کتاب ”دیکھو شہر لاہور“ میں کیا تھا۔ وہ یہاں اپنے دوستوں کے ساتھ امپورٹڈ چائے پینے آتے تھے۔ بائیں جانب میکلوڈ

Read more

’ناتجربہ کار ٹوور آپریٹر اور ڈرائیور سے بچیں‘: سیاحتی مقامات کی طرف جانے سے پہلے اِن چیزوں کا خیال رکھیں!

پُرفضا مقامات تک جانے کے خواہشمند افراد جب لمبا سفر اور تگڑی رقم خرچ کر کے تفریحی مقامات تک پہنچتے ہیں تو بعض اوقات درست منصوبہ بندی نہ ہونے کی وجہ سے سکون کی بجائے سیاحت اذیت ناک بن جاتی ہے۔ اگر آپ ان چیزوں کا خیال رکھیں گے تو آپ کا سفر یادگار ہوسکے گا۔

Read more

ترکیہ اور پاکستان :ادبی اور ثقافتی رشتے

(یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ، پاکستان، شعبہ اردو، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور ادارہ فروغ قومی زبان (مقتدرہ قومی زبان) کے اشتراک سے منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس بعنوان ”اکیسویں صدی میں ادب، تاریخ اور ثقافت کے تناظر میں ترکیہ پاکستان کے باہمی روابط“ میں بہ بطور مہمان خصوصی پیش کی جانے والی چند سطور) جب ترکیہ کو خلافت عثمانیہ کے نام سے جانا جاتا تھا تب سے ہمیں یہ ملک اپنا اپنا لگتا ہے ؛ ہمیشہ سے دل کے قریب۔ جدید

Read more

پاکستان میں شدت پسندی کا بڑھتا ہوا رجحان

گزشتہ دنوں بین الاقوامی میڈیا پر ایک اندوہ ناک واقعہ رپورٹ ہوا۔ خبر کے مطابق صوبہ ’خیبر پختون خواہ‘ کے ضلع سوات کی تحصیل مدین میں سیر کے لیے آئے ہوئے ایک 36 سالہ نوجوان کو پولیس اسٹیشن کے اندر قتل کرنے کے بعد لاش کو آگ لگا دی گئی۔ اطلاعات کے مطابق بد نصیب سیاح سیالکوٹ سے چھٹیاں گزارنے کے لیے وادیِ سوات میں آیا ہوا تھا۔ وہ وہاں کے ایک پر فضا پہاڑی مقام مدین کے مقامی ہوٹل

Read more

بہت بولتی ہو رضیہ!

جس رضیہ کا ذکر ہے وہ امریکہ میں رہتی ہے اور اللہ کا شکر ہے کہ اب تک غنڈوں میں نہیں پھنسی۔ وہ جن غنڈوں سے نمٹتی ہے ان میں سی پیک سے زیادہ گھاگ چینی، مغرور کورین اور امیر مینائی کی معشوق جیسے مہذب مگر سفاک جاپانی شامل ہیں۔ اب آپ پوچھیں گے کہ امیر مینائی نے تو ساری عمر دس ہزار فیٹ کے فاصلے سے بھی کسی جاپانی کو اور شدید پردے کی وجہ سے گھر کے باہر

Read more

نئی غلطیاں

  وقت کتنا بھی گزر جائے، دوستوں کی باتیں یاد رَہتی ہیں۔ ایک زمانے میں میرا مشاہد حسین سیّد سے بہت ملنا جلنا تھا اور مَیں اُن کی شخصیت سے بہت متاثر تھا۔ وہ ایک مرنجا مرنج انسان ہیں اور اُن کے ظاہر اور باطن میں کوئی فرق نہیں جبکہ بڑے بڑے سیاست دان بھی اپنے ظاہر کی حنا بندی کا بہت زیادہ خیال رکھتے اور اَپنا امیج بنانے کے لیے بڑے جتن کرتے ہیں۔ آج کل تو سارا کاروبار

Read more

پسِ حرف بھی کچھ ہے

استاد کو علم تھا کہ اسے تیاری کرنی ہے، اور اس بنا پر وہ اس ملاقات کے لیے تیار تھا۔ اب یہ تو عجب بات ہے کہ استاد کو طالب علم سے میٹنگ کے لیے پہلے سے تیاری کرنی ہو۔ لوگ سمجھتے ہیں کہ یونیورسٹی استاد کے بہت اختیار ہیں، یہ اب وقت وقت اور جگہ جگہ کی بات ہے۔ مغربی یونیورسٹیوں اور پاکستانی یونیورسٹیوں میں فرق ہے۔ کسی زمانے میں استاد نے جامعہ پنجاب میں پڑھایا تھا جہاں کا

Read more

حوا کی ایک اور بیٹی درندگی کا شکار

پرندے کیوں نہیں آتے؟ کنکر کیوں نہیں برساتے؟ جس معاشرے میں ظلم کی انتہا ہو، ظالم کی پشت پناہی ہو، ظلم کو سراہا جائے، مظلوم کو للکارا جائے، تو مدد کو فرشتے کیوں کر آئیں گے؟ آسمان کیوں نہ روئے گا؟ زمین کیوں نہ کانپے گی؟ پتھر کیوں نہ لرزیں گے؟ جہاں ہمارے ہاں آئے روز تجنیس و تلازمہ کی خوب آؤ بھگت کی جاتی ہے وہیں دنیا کو تھرتھرا دینے والے واقعات گمنامی کے گہرے سمندر میں کھو جاتے

Read more

کرکٹ: ”بیگم جان نہیں چھوڑتی“ اور اب تو قانون بھی آ گیا ہے

بچپن میں ایک کہاوت سنا کرتے تھے، ‘پڑھو گےلکھو گے بنو گے نواب، کھیلو گے کودو گے، ہو گے خراب’ تب تو خیر کیا سمجھ آنی تھی سو عمل کا بھی کیا سوال لیکن جب ہوش سنبھالا تو ان نادر خیالات کے موجد کو دل ہی دل میں خوب کوسا کہ پڑھے لکھے تو جوتیاں گھس رہے ہیں اور کھیلنے کودنے والوں کی لاٹری لگی ہے ، یہاں عملی ‘کھیل کود’ کی بات ہو رہی ہے جس کے نواب یعنی

Read more

مجھے اب سوات نہیں جانا۔

ہم پنجابی لوگ گرمی کے ستائے ہوئے ہر سال جون یا جولائی کو پاکستان کے شمالی علاقوں کا رخ کرتے ہیں جہاں ہر طرف ٹھنڈک اور خوبصورتی آنکھوں کو آرام اور روح کو تسکین پہنچاتی ہے محض چار دن کی سیر جیسے تین مہینوں کی گرم کو ٹھنڈا کر دیتی ہے۔ یہ ایسی جگہیں ہیں جہاں قدرتی نظارے خدا کے وجود کی گواہی دیتے نظر آتے ہیں، فضاؤں میں چشموں کی حمد سنائی دیتی ہے بادلوں کی اٹکھیلیاں انسانوں کے

Read more

مسئلہ اقلیتوں کے مدفن کا

شہروں کی بڑھتی ہوئی آبادی کے ساتھ اور مناسب انتظام اور تدارک سے صرف نظر نہ صرف سے سماجی اور معاشی مشکلات میں اضافی ہو رہا ہے۔ اور تو اور ملک بھر میں قبرستانوں کے لیے جگہوں کمی اور ناپیدگی شدید تر ہوتی جا رہی ہے۔ مخصوص اور بڑے بڑے نجی، سرکاری اور نیم سرکاری ٹاؤن شپس اور سوسائٹیوں کے علاوہ دیگر کھمبیوں کی تعداد میں جو چھوٹے چھوٹے نجی سوسائٹیوں میں قبرستانوں کے کیے جگہ مختص کرانے کا تو

Read more

سندھ میں گرمی اور درختوں کے دشمن افسر

یوں تو پورا ملک ان دنوں گرمی کی شدید لپیٹ میں ہے مگر سندھ میں کچھ زیادہ ہی گرمی کی لہر جاری ہے جس کی وجہ سے شہری بلبلا اٹھے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ گرمی وہاں زیادہ ہوتی ہے جہاں پر درخت نہیں ہوتے ہیں اور جہاں گرمی ہوتی ہے وہیں گرمی کا درجہ حرارت بھی کم ہوتا ہے۔ ان دنوں میں سندھ کے بیشتر شہروں میں درجہ حرارت 50 سے 53 سینٹی گریڈ رہی ہے جو انتہائی الارمنگ کی

Read more

ملازمت کا یوم اول

صبح دس بجے کے قریب بس نے گورنمنٹ ہوئی سکول روجھان کے گیٹ کے سامنے اتار دیا۔ گیٹ کے ساتھ ہی ایک شخص زمین پر بیٹھا ہوا حقے کے دھوئیں کے مرغولوں میں پرچہ کہیں ہے کہ نہیں ہے کی تصویر بنا بیٹھا تھا۔ وہاں کا حقہ بھی عجیب سی ساخت کا ہوتا ہے۔ چلم کے ساتھ ہی ایک ڈیڑھ فٹ کی ایک نڑی عموداً لگائی جاتی ہے۔ اس کی چلم میں تمباکو کو بھی خاص قسم کا ہوتا ہے۔

Read more

’سپر رچ اِن کوریا‘: نیٹ فلکس کے کورین شو کی انا کِم کو ’سب چھوڑ کر‘ پاکستان کیوں آنا پڑا

نیٹ فلکس کے ایک ریئلٹی شو میں آنے والی انا کم نے اپنی زندگی کا ایک طویل عرصہ کوریا میں گزارا ہے مگر ایک موقع پر انھیں ’سب چھوڑ کر‘ پاکستان آنا پڑا۔ انھوں نے ایک انٹرویو میں بی بی سی کو بتایا کہ وہ کیسے کوریا میں رہتے ہوئے پاکستانی کلچر کو پروموٹ کرتی رہی ہیں۔

Read more

فیفا، ’میسی کا جادو‘ اور عارف لوہار کا ’حادثاتی‘ گیت: ’پریشان مت ہوں، میسی لاہور سے ہیں‘

فیفا نے میسی کی سالگرہ کے موقع پر جو ویڈیو جاری کی اس میں پاکستان کے پنجابی لوک فنکار عارف لوہار کے گیت کو شامل کیا گیا اور گیت بھی وہ جو پہلے ہی خاصا مقبول ہو چکا ہے۔

Read more

ہمارے معاشرتی زوال کے اسباب!

خیبر پختون خوا کے شہر سوات میں مقامی لوگوں نے توہین قرآن کے الزام میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے سیاح کو پولیس اسٹیشن سے نکال کر قتل کرنے کے بعد نعش کو جلا ڈالا، قبل ازیں 2017 میں مردان یونیورسٹی کے 23 سالہ سٹوڈنٹ مشال خان کو بھی مشتعل ہجوم نے توہین مذہب کے الزام میں اسی انداز میں قتل کر دیا تھا، ہماری جدید تاریخ میں 1947 سے لے کر اب تک ہجوم کے ہاتھوں مارے جانے والے

Read more

سوناکشی سنہا کو شادی مبارک، کاش واہگہ بارڈر خودکش دھماکہ نہ ہوا ہوتا

خوبرو بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے پرانے دوست اور ساتھی مسلمان اداکار ظہیر اقبال سے شادی کرلی ہے، اپنی شادی کی تصاویر کے ساتھ سوناکشی نے لکھا کہ 6 سال قبل 23 جون 2017 کو ہم دونوں نے ایک دوسرے کی آنکھوں میں پیار دیکھا اور ہم نے ساتھ چلنے کا فیصلہ کیا، آج اس محبت اور پیار کی بدولت ہم تمام چیلنجز پر قابو پاتے ہوئے دونوں خاندانوں کی دعاوں سے اس مقام تک پہنچے ہیں، اب ہم

Read more

زعفرانی بھارت اور مدنی پاکستان

47 میں ہندوستان کے بٹوارے کی بنیاد مذہبی تشخص اور طرز معاشرت کا فرق تھا۔ صدیوں کی ہندوستانی شناخت کو رد کرنے والے علیحدگی پسندوں نے اپنے لیے مسلم اکثریت کے علاقوں میں ایک الگ مملکت حاصل کر کے خود کو محفوظ و مامون تصور کر لیا تھا۔ مذکورہ مملکت کے دونوں بازوں کے درمیان سینکڑوں میل کا زمینی فاصلہ حائل ہونے کے باوجود مذہبی ایکتا نے کروڑوں انسانوں کو مشرقی اور مغربی پاکستان کے دلفریب نعرے سے مطمئن و

Read more

بجلی کے کمر توڑ بِل

ارضِ وطن میں موسمِ گرما اپنی پوری شدتوں کے ساتھ جاری ہے۔ ایسے شدید ترین موسم میں محض بجلی ہی ایک ایسا سہارا ہے جسے آپ زندگی بچانے کا حربہ بھی کہہ سکتے ہیں۔ یہاں مگر یہ عالم کہ اے سی تو کجا محض ایک دو پنکھوں کا بجلی کا بِل بھی استطاعت سے باہر ہو چلا۔ صورتِ حال یہ ہے کہ اگر بجلی کا بِل ادا کر دیں تو گھر کا چولہا ٹھنڈا ہوجاتا ہے اور انسان نانِ جویں

Read more

اِمتیاز امانت! آموں کا اِنتظار ہے یار

گزشتہ برس جون کے ابتدائی ایام میں ہم ملکہِ کوہسار مری کے دامن میں واقع ہوٹل میں ایک کانفرنس میں مشغول تھے۔ باہر کا موسم ہوا کی خُنکی کو ساتھ لئے خود ہی خود بارش میں نہائے جا رہا تھا۔ ٹھنڈی ہوا کے بھیگے بھیگے جھونکے اٹکھیلیاں کرتے اچانک سے کھڑکی رستے کمرے میں داخل ہوتے تو ہماری توجہ مقرر کی گفتگو سے ہٹا کے پریوں کے کسی تصوراتی دیس لے جاتے۔ کھٹرکیوں سے رمِ جھم کی بھینی بھینی پُھوار

Read more

ایاز میلو: وزیر اعلیٰ سندھ کے نام کھلا خط

جناب وزیراعلیٰ صاحب امید ہے کہ آپ بخیریت ہوں گے صوبہ سندھ کے منتظم اعلی سے بذریعہ سوشل میڈیا مخاطب ہونے کے اس طریقہ کو سخت ناپسند کرتے ہوئے بھی بالآخر آپ سے مخاطب ہونے کا یہی واحد میسر وسیلہ استعمال کرنے پہ معافی چاہتی ہوں مگر حقیقت یہ ہے کہ اس جمہوری دور میں جمہوری وزیراعلی تک رسائی کے تمام راستے کم از کم میرے جیسی شہری کے لیے ناممکنات میں سے ہیں۔ عوامی طاقت پہ یقین رکھنے والے

Read more

منشیات اور نوجوان نسل کی تباہی

سندھ میں منشیات کا کاروبار عروج پر چل رہا ہے اور اس پر آئی جی سندھ سمیت صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن سمیت مختلف اعلیٰ قیادت ایک پیج پر ہیں کہ سندھ کو منشیات سے پاک کیا جائے گا مگر منشیات ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے سندھ کے ہر شہر اور دیہات میں منشیات کا کاروبار روز بروز بڑھتا ہی جا رہا ہے اس کو کنٹرول کرنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے

Read more

کمیونسٹ انقلاب کی طرف بڑھتا ہوا جنوبی ایشیا

راقم جب اسکول کا طالب علم تھا تو چندی پور گاؤں میں اپنے کزن اور بہنوئی شیخ عبدالرحیم انجم کی ذاتی لائبریری میں موجود کتابوں کو گاہے بگاہے پڑھ لیا کرتا تھا۔ ذوالفقار علی بھٹو کی کتاب ”اگر مجھے قتل کیا گیا“ کرنل رفیع الدین کی کتاب ”بھٹو کے آخری 323 دن“ کوثر نیازی کی ”اور لائن کٹ گئی“ اور زبیر رانا کی ”کیا مارکسزم ناکام ہو گیا؟“ وغیرہ کا مطالعہ کیا تاہم کم عمری کی وجہ سے مارکسزم کے

Read more

تقسیم ہند، فسادات اور لاہور

ہجرت و تقسیم دو ایسے الفاظ ہیں جو ہمارے ذہن میں تشدد، بدامنی اور خون خرابے کی کا عکس بناتے ہیں۔ یہ الفاظ مورخین و محققین کے لیے خاصی دلچسپی کا باعث ہوتے ہیں۔ ہجرت، تشدد اور نقل مکانی جیسے موضوعات پر کئی مورخین بے شمار کتابیں تحریر کی جا چکی ہیں۔ اسی موضوع پر ابھی کچھ عرصہ قبل ڈاکٹر عدنان طارق صاحب کی کتاب لاہور @ پارٹیشن کے نام سے شائع ہوئی ہے۔ جس تقسیم ہندوستان کے دوران شہر

Read more

جناب وزیر اعظم، استاد پر رحم کیجئے

گزشتہ کئی دہائیوں سے ہمارا شعبہ تعلیم کثیر الجہت مسائل کا شکار ہے۔ ہر زمانے اور دور حکومت میں یہ مسائل موجود رہتے ہیں۔ ایک قضیہ ختم نہیں ہوتا کہ دوسرا سامنے آ جاتا ہے۔ ہر مرتبہ جب کوئی معاملہ درپیش ہوتا ہے تو متعلقہ اسٹیک ہولڈروں کو باقاعدہ احتجاج کرنا پڑتا ہے۔ کوئی نہ کوئی مہم چلانا پڑتی ہے۔ کبھی مسئلہ حل ہو جاتا ہے اور کبھی جوں کا توں رہتا ہے۔ اسے المیہ ہی کہنا چاہیے کہ ہماری

Read more

اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے (مکمل کالم)

پاکستان میں اگر کوئی ایک دانشور ہے جس نے انتہا پسندی اور دہشت گردی جیسے موضوعات پر تحقیقی اور علمی کام کیا ہے تو وہ عامر رانا ہے۔ آپ نہ صرف انگریزی کے کالم نگار ہیں بلکہ اردو کے ناول نگار بھی ہیں، اِس کے علاوہ بھی آپ کی ’ٹوپی میں کئی پر‘ لگے ہیں مگر اُن کی تفصیل بتانے لگا تو کالم ہی ختم ہو جائے گا۔ عامر رانا جب بھی لاہور آتے ہیں تو مہمان کی بجائے میزبان

Read more

تبدیلی کا سفر

معروف دانشور جارج برنارڈ شا کا قول مجھے بہت متاثر کرتا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ”جو لوگ اپنی سوچ نہیں بدل سکتے ہیں، وہ زمانے میں کچھ بھی نہیں بدل سکتے ہیں۔“ تبدیلی جہاں بہت خوبصورت ہے وہیں بہت تکلیف دہ عمل بھی ہے۔ جس کا تجربہ مجھے چند ماہ قبل کرنا پڑا ہے۔ میں کراچی سے پنجاب، اپنے گاؤں لوریتو، لیہ میں دوبارہ شفٹ ہو گیا ہوں۔ میرے لیے یہ فیصلہ بہت مشکل تھا، کیونکہ 22 سال سے

Read more

سوات مدین واقعہ!

سوات کے سیاحتی مقام مدین میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے الزام میں مشتعل عوام نے سیالکوٹ پنجاب کے آئے ہوئے ایک سیاح کو قتل کر کے جلا دیا۔ اس واقعے کی نہ تحسین کی جا سکتی ہے اور نہ اس کی وکالت کی کوئی ضرورت ہے۔ ابھی تک کوئی واضح اور ٹھوس معلومات سامنے نہیں آئی ہیں کہ اس اندوہناک واقعے کے اسباب کیا ہیں اور اس کے اصل محرکین کون ہیں۔ ابھی ابھی ایک تازہ ویڈیو سامنے

Read more

پولیس کسے پکڑے اور حکومت کیا کرے؟

وزیر منصوبہ بندی نے سوات میں ایک شخص کو توہین قرآن کے الزام میں زندہ جلا دینے کے واقعہ پر شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے گروہی دہشت گردی ختم کرنے کے لیے مناسب اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے جو ہجوم کے ہاتھوں قتل کے واقعات کے محرکات کا جائزہ لے اور قومی لائحہ عمل بنائے۔ اس دوران میں مدین پولیس نے جمعرات کو پیش آنے والے اس واقعہ

Read more

سوات کے مشتعل ہجوم کا پسِ منظر

دہشت گردی کے زخموں سے چُور سوات کے زخم ابھی پوری طرح مندمل نہیں ہوئے ہیں کہ مدین واقعہ کی شکل میں ایک بار پھر سوات کی مقدس مٹی کو لہولہان کر دیا گیا۔ سوات کی مٹی کو میں مقدس اس لئے کہتا ہوں کہ یہاں قدیم وقتوں میں کئی مذاہب نے جنم لیا، کئی تہذیبوں نے آنکھ کھولی اور اس کے پرامن اور پرسکون ماحول میں پرورش پائی جن کے قدیم آثار اب بھی سوات بھر میں اس کے

Read more

ویل ڈن مریم نواز!

اللہ کا شکر کہ عید الاضحی خیر و عافیت کے ساتھ گزر گئی۔ دنیا بھر کے مسلمانوں نے سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے اللہ کی راہ میں جانور قربان کیے۔ اہل پاکستان نے بھی عید کے تہوار کو روایتی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔ ملک بھر میں لاکھوں جانوروں کی قربانی ہوئی۔ ہر ایک نے اپنی استطاعت اور توفیق کے مطابق جانور قربان کیے۔ اللہ کے وہ بندے بھی ہیں جنہیں اللہ نے اس قدر نواز رکھا

Read more

جمیل نقش کی یاد میں

یہ ایک مختصر سا تاثراتی مضمون ہے۔ کل دو ملاقاتوں پر محیط۔ ان دونوں ملاقات کا کل ملا کر دورانیہ تین گھنٹے سے شاید ہی کچھ زیادہ ہو۔ ہمارے ایک ماتحت ان دنوں بلدیہ جنوبی میں ڈائریکٹر پارکس ہوتے تھے۔ نستعلیق، خوش مزاج اور بڑے ہی باذوق، سندھ کے ایک بڑے شاعر کے داماد مگر بیگم سے نالاں۔ مصور جمیل نقش کے کوئی عزیز ان کے ماتحت ہوتے تھے۔ یوں ان کے جمیل نقش صاحب سے روابط ہو گئے۔ دنیا

Read more

گلاس ورکر: پاکستان کی پہلی ٹو ڈی اینیمیٹڈ فلم جو بڑے فلم فیسٹیولز میں پاکستان کی نمائندگی کرے گی

گلاس ورکر برصغیر کی وہ پہلی فلم جسے اینیسی انٹرنیشنل اینیمیشن فلم فیسٹیول 2024 میں مقابلے کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

Read more

توہینِ قرآن کے الزام میں سیاح کی ہلاکت: ’ہنگامہ آرائی کنٹرول کرنے کی کوشش کی لیکن صورتحال لمحوں میں بگڑ گئی‘

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں مشتعل ہجوم نے توہینِ قرآن کا الزام لگا کر ایک سیاح کو پولیس کی تحویل سے زبردستی نکال کر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ہلاک کر دیا ہے۔

Read more

سوات میں سیاح کا ہجوم کے ہاتھوں قتل

وادی سوات پاکستان کے سر سبز اور قدرتی خوبصورتی سے مالا مال پہاڑی علاقہ ہے جو 9 / 11 کے بعد دہشتگردوں کے کنٹرول میں چلا گیا اور پھر پاک فوج نے دہشتگردوں کو چن چن کر یا تو جیلوں میں ڈالا یا پھر ان کا قلع قمع کیا۔ ایک طرف حکومت اور فوج نے ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ کیا تو دوسری جانب پنجاب میں توہین قرآن یا توہین رسالت کرنے والے کے خلاف مختلف مذہبی جماعتوں کی جانب

Read more

مریم نواز کی 100 روزہ بادشاہت

سابق وزیر اعظم نواز شریف طبعاً قدامت پسند مزاج کے مالک ہیں۔ ان کی صاحبزادی مریم نواز کی پرورش مشرقی ماحول میں ہوئی ہے۔ اس لئے وہ مریم نواز کے سیاست میں حصہ لینے کے حق میں نہیں تھے۔ اس کئی وجوہات ہیں۔ ان کے خیال میں پاکستان کا معاشرتی ماحول خواتین کے لئے سیاست میں حصہ لینے کے لئے سازگار نہیں اس لئے وہ مریم نواز کو اپنا سیاسی جانشین بنانے کے لئے ہچکچاہٹ کا شکار تھے۔ مریم نواز

Read more

انڈیا کا وہ نوجوان جو خشک ڈیم میں مرتے جانوروں کے لیے ’مسیحا‘ بن گیا

دو دہائیوں سے بنے اس ڈیم میں کیچڑ اور گارے کی وجہ سے اس کی پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت بہت کم ہو گئی ہے۔ رواں برس گرمی میں اضافے کے باعث یہ ڈیم اب مکمل طور پر خشک ہو چکا ہے اور یہاں کیچڑ اور گارے میں دھنس کر جانور ہلاک ہو رہے ہیں۔

Read more

سورج کے ساتھ ساتھ

ہم شاہ رخ خان کے عہد میں پیدا ہوئے۔ ہم نے ”ڈر“ ، ”کچھ کچھ ہوتا ہے“ ، ”کبھی خوشی کبھی غم“ ، ”دل والے دلہنیا لے جائیں گے“ ، ”دل تو پاگل ہے“ اور ”محبتیں“ جیسی رومان انگیز فلمیں دیکھیں اور اپنے آپ کو ایک چھوٹا موٹا راہول یا راج آریان سمجھنے لگے۔ ہم نے شدید خوابوں، خیالوں جیسا لڑکپن گزارا۔ ہماری زندگی کا واحد مطمعِ نظر کسی سمرن یا پوجا کی تلاش تھا، اور مزے کی بات یہ

Read more

سر بکر و بز سلامت کہ تو خنجر آزمائی

میرے خیال میں اگر اب صوبہ پنجاب کے بکروں میں ریفرنڈم کرایا جائے کہ پنجاب کا حکمران کسے ہونا چاہیے تو یقینی طور پر ان کی یہی رائے سامنے آئے گی کہ پنجاب کا انتظام مکمل طور پر پنجاب پولیس کے حوالے کر دینا چاہیے۔ کیونکہ اس عید پر پنجاب پولیس نے بکروں کی حفاظت کے لئے اتنی جانفشانی سے کام کیا ہے کہ انسان بکروں پر رشک کرنے لگے ہیں۔ اس بکرا بچائو مہم کی پشت پر تحریک لبیک

Read more

حکومت سے ”مرحوم محکمہ صحت“ کے کفن دفن کا انتظام نہیں ہو رہا

ہمارے گھٹن زدہ سماج میں لڑکیوں کی تعلیم اور ملازمت پہ پابندیوں کا حال کسے معلوم نہیں؟ ایسے میں ایک باپ یا شوہر اپنی بیٹی یا بیوی کو تعلیم اور ملازمت کا موقع دیتا ہے، اس کی خودمختاری اور اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کا خواب دیکھتا ہے، رشتے داروں اور اردگرد کے طعنے سہتا ہے۔ تو کیا اس جرات کے لیے اسے ایسا سبق سکھایا جانا چاہیے کہ وہ اپنی بیٹی، بہن یا بیوی کو گھر بٹھا لے اور

Read more

سندھ کی اونٹنی پر وڈیرے کا ظلم

دو روز سے سوشل میڈیا پر ویڈیو کلپ دیکھ رہا ہوں کہ سندھ کے ایک وڈیرے نے اپنے کھیتوں میں اونٹنی کے جانے پر اس کی ٹانگ کاٹ ڈالی، اونٹنی کا مالک کٹی ٹانگ اور زخمی اونٹنی کی تصاویر دکھا رہا ہے، پھر ایک ویڈیو نے تو دل ہی ہلا دیا جس میں اونٹنی شدت درد سے کراہ رہی ہے، اس بے زبان کی آہ و بکا صرف خدا تعالی ہی سن سکتا ہے کیونکہ سندھ کے حکمران تو اندھے

Read more

پاک پی۔ ڈبلیو۔ ڈی کو ناپاک قرار دے دیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے حالیہ قومی خطاب میں کہا کہ وہ بہت جلد سرکاری سطح پر کفایت شعاری کی مہم شروع کر رہے ہیں ایسی تمام وزارتیں اور حکومتی ادارے جو عوام کی خدمت کرنے کے بجائے قومی خزانے پر بوجھ بن چکے ہیں اور کرپشن میں بھی ملوث ہیں ان کو ختم کر دیا جائے گا۔ یہاں تک تو یہ بیان بڑا خوش آئند ہے، ویسے تو پاکستان کا کوئی ادارہ اور کوئی ذی روح کرپشن سے مبرا

Read more

قربانی کرنے کے الزام میں ’احمدیوں کے خلاف کارروائیاں‘: ’پولیس والے ہمارا تین ماہ کا پالتو بکری کا بچہ بھی لے گئے‘

رواں سال بھی عید الاضحیٰ کے موقعے پر پاکستان میں احمدی کمیونٹی کے خلاف قربانی دینے اور قربانی کے جانور لانے کی شکایات پر نہ صرف لوگوں بلکہ پولیس کی جانب سے کارروائیوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ احمدی برادری کے لوگوں کا الزام ہے کہ پولیس کی جانب سے انھیں قربانی سے روکنے کے لیے کارروائیاں کی گئی ہیں۔

Read more

عید اور پکوان: گجرانوالہ کے ’مٹن مچھلی‘ اور پشاور کے ’گولڈن پلاؤ‘ میں ایسا خاص کیا ہے؟

عید الاضحی کا موقع ہو اور گوشت یا گوشت سے بنے پکوان نہ ہوں تو دسترخوان اُدھورا لگتا ہے۔ اس موقع سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے ہم نے سوچا کہ کیوں نہ آپ کو پنجاب اور خیبر پختونخوا کے دو مشہور پکوانوں کے متعلق بتایا جائے جنھیں کھانے والے دوسروں کو بھی ایک بار چکھنے کا مشورہ ضرور دیتے ہیں۔

Read more

سیاسی جماعتیں اور نظریاتی کارکن

پاکستان میں اس وقت سیاسی میدان میں گھمسان کا رن پڑا ہوا ہے۔ اس سیاسی اتھل پتھل میں سیاسی جماعتوں کا سارا زور سوشل میڈیا کے ذریعے بیانیہ بنانے پہ مرکوز ہے۔ جبکہ روایتی سیاسی جماعتیں جو سیاسی کارکنان پہ انحصار کرتی رہی ہیں وہ بھی سوشل میڈیا کو ہی اپنی جنگ کا محور بنائے ہوئے ہیں۔ اس سیاسی لڑائی میں تمام جماعتیں اپنے ان نظریاتی کارکنان کو بالکل فراموش کر بیٹھی ہیں جو ان کی تحاریک کی ریڑھ کی

Read more

پردیس میں عید: ’ کوئی گلے لگا کر عید مبارک کہنے والا بھی نہیں‘

ہماری عید سے جڑی ساری نہیں تو زیادہ تر یادیں دراصل گھر، گھر والوں، چاہنے والوں سے جڑی ہوتی ہیں۔ مگر بیرون ملک تعلیم یا روزگار کے سلسلے میں گئے ہوئے نوجوان اس مذہبی تہوار کو وہاں کیسے گزارتے ہیں اور اس دن وہ کیا سوچتے ہیں؟

Read more

’اونٹنی کو بچانے کے لیے اسے مسلسل کھڑا رکھنا پڑے گا‘: سانگھڑ میں اونٹنی کی ٹانگ کاٹنے پر ملزمان گرفتار

’اونٹنی کا درد گھٹانے اور زخم خشک کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، اس کو کھڑا رکھنا ہوگا۔ اگر بیٹھے گی تو اس کی جان کو خطرہ ہوسکتا ہے۔‘ سماجی کارکن سارہ جہانگیر اس آٹھ ماہ کی زخمی اونٹی کے بارے میں بتا رہی تھیں جسے ان کی تنظیم سی ڈی آر ایس بینجی پراجیکٹ فار اینیمل ویلفیئر نے سانگھڑ سے ریسکیو کر کے کراچی کے ایک شیلٹر ہوم میں منتقل کیا ہے اور یہ فی الحال وہاں زیرِ علاج ہے۔

Read more

مختار مسعود، ڈاکٹر عبدالسلام اور پنجابی زبان

سول سروس آف پاکستان کے رُکن اختر سعید صاحب کئی سال پہلے ریٹائر ہو گئے۔ وہ لکھنے پڑھنے کے شوقین، سرکاری ملازمت کے جاہ و منصب سے خاص لگائو نہیں رکھتے تھے۔ پنجاب کے سابق گورنر مرحوم غلام جیلانی صاحب نے باغِ جناح میں قائد اعظم لائبریری بنائی تو اختر سعید کو لائبریری سے عشق ہو گیا۔ وہ خاص اجازت لے کر لائبریری سے منسلک ہوئے۔ 1986ء میں نواز شریف پنجاب کے وزیر اعلیٰ تھے۔ اُنہوں نے اختر سعید صاحب

Read more

پنجاب میں خسرہ کی وبا کے پھیلاؤ کی وجہ کیا ہے اور حکومت کیا کر رہی ہے؟

ڈاکٹرز کے مطابق خسرہ ایک وائرس ہے جو زیادہ تر کم عر بچوں کو متاثر کرتا ہے تاہم بچوں کے علاوہ بڑے بھی اس وائرس کا شکار ہو جاتے ہیں۔ ڈاکٹر کے مطابق اس وائرس میں کچھ مخصوص علامات ظاہر ہوتی ہیں جیسا کہ کھانسی، گلا خراب ہونا، بخار، آنکھوں کی تکلیف، جسم پر دانوں کا نمودار ہونا۔

Read more

کیا عدلیہ بھی تقریروں سے آزاد ہوگی؟

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کے بعد اب لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد نے انکشاف کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ عدلیہ پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرتی ہے۔ جو جج دباؤ قبول نہیں کرتا، اسے تنگ کرنے کے ہتھکنڈے اختیار کیے جاتے ہیں۔ انہوں نے یہ بات راولپنڈی میں زیریں عدالتوں میں کام کرنے والے ججوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی اور انہیں ڈٹ جانے اور حوصلہ مندی سے فیصلے کرنے

Read more

نہر اب تک پرانے پہرے میں چل رہی ہے

’آواز دوست‘ میں مختار مسعود نے لکھا، ’بڑے آدمی انعام کے طور پر دیے اور سزا کے طور پر روک لیے جاتے ہیں‘۔ قیام پاکستان کے بعد حمید احمد خان، شیخ منظور الٰہی، مشتاق احمد یوسفی، ڈاکٹر آفتاب احمد اور مختار مسعود کی نثر اس روایت کی توسیع تھی جس کی بنیاد 19ویں صدی میں غالب نے رکھی۔ مختار مسعود کا یہ جملہ بھی تخلیقی صناعی کا عمدہ نمونہ ہے اگرچہ اپنے پیچھے سوال چھوڑ گیا۔ انعام دینے والی مسندِ

Read more

محمد عارف: لال قلعہ حملہ کیس میں 19 سال قبل سزائے موت پانے والے مبینہ پاکستانی شہری جن کی رحم کی درخواست انڈین صدر نے مسترد کر دی

انڈیا کی صدر دروپدی مورمو نے پاکستان کے ایک مبینہ شہری محمد عارف عرف اشفاق کی رحم کی درخواست مسترد کر دی ہے جنھیں سنہ 2000 میں دلی کے لال قلعہ میں سیکورٹی فورسز پر حملے کی سازش اور دہشت گردانہ حملے کے جرم میں موت کی سزا سنائی گئی تھی۔

Read more

کیا عدلیہ بھی تقریروں سے آزاد ہو گی؟

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کے بعد اب لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد نے انکشاف کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ عدلیہ پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرتی ہے۔ جو جج دباؤ قبول نہیں کرتا، اسے تنگ کرنے کے ہتھکنڈے اختیار کیے جاتے ہیں۔ انہوں نے یہ بات راولپنڈی میں زیریں عدالتوں میں کام کرنے والے ججوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی اور انہیں ڈٹ جانے اور حوصلہ مندی سے فیصلے کرنے

Read more

گورنر و اسپیکر پنجاب ملک محمد احمد خان: بہتر سیاستدان یا قانون دان

ملک محمد احمد خان کا آبائی گاؤں کھائی ہٹھاڑ تحصیل چونیاں ضلع قصور میں واقع ہے۔ یہ گاؤں ضلع قصور کے باقی ماندہ آبادیوں کی طرح آج 2024 میں بھی انتہائی پسماندہ، لاقانونیت میں گھرا اور بد حال ہے۔ آج بھی کھائی ہٹھاڑ سے کھڈیاں خاص کی طرف آنے والی سڑک شاموں شام سنسان ہو جاتی ہے کہ کہیں بھی کوئی لوٹ مار کے چلا جائے پتہ نہیں چلتا۔ اس علاقے میں لوٹ مار عام سی بات ہے۔ کوئی بھی

Read more

کاش بسکٹ، اونٹ اور بادشاہ کے بچے نہ ہوتے

ایک بنگلہ دیشی بچی ڈھاکہ کی ایک بسکٹ فیکٹری میں کام کرتی تھی۔ اس کی عمر 13 برس تھی۔ اس کا ہر روز کا کام بارہ گھنٹے ہوتا تھا۔ ایک سوشل ورکر نے اس بچی سے اس کی جاب کے متعلق اس کے تاثرات پوچھے تو بچی نے نہایت معصومیت سے جواب دیا ”کاش بسکٹ نہ ہوتے“ ۔ بچی نے یہ بھی کہا کہ بسکٹ کھانا تو بہت دور کی بات ہے، وہ تو بسکٹ کو دیکھنا بھی نہیں چاہتی۔

Read more

معاشی مسئلے کا آسان اور یقینی حل

  جب قوم کے اندر فرض شناسی اور وَقت کی پابندی کی صفات کمزور پڑ جائیں اور پیسے کا حصول زندگی کا سب سے بڑا مقصد قرار پائے، تو اِجتماعی معاملات میں ہر سُو بگاڑ دکھائی دیتا ہے۔ اخبارات اور ٹی وی میں ایسے تجزیے پڑھنے اور سننے میں آتے ہیں کہ پورا نظام تلپٹ ہو چکا ہے اور ہر شعبۂ زندگی پوری طرح زوال کی زد میں ہے۔ ہمارے سیاسی قائدین اور اِقتصادی ماہرین خون منجمد کرنے والی پیشین

Read more

پاکستان میں خواجہ سراؤں کا قتل

انیس سال کی عمر خواب دیکھنے کی ہوتی ہے۔ چہرے پر رنگ اترتے ہیں اور آنکھیں مسکراتی ہیں۔ انسان لاکھ چھپائے لیکن تاثرات چہرے پر کھلتے رنگوں کی صورت میں عیاں ہو کر رہتے ہیں۔ مایا کی عمر بھی انیس سال تھی لیکن اس کے چہرے پر منجمد تاثرات انتہائی خوفناک تھے۔ بے بسی، وحشت، خوف اور دہشت اس کے خوبصورت چہرے کو خوف کی علامت بنا رہی تھے۔ اس کی آنکھیں حیرت سے پھٹی پڑی تھیں۔ انیس برس کی

Read more

ورلڈ کپ 2024 اور پاکستانی کرکٹ ٹیم

ورلڈ کپ 2024 کے افتتاحی میچ میں پاکستان کے ”شاہین“ امریکہ کی کلب لیول ٹیم سے ذلت آمیز شکست کے بعد اسی شام ڈیلس میں ایک مقامی مذہبی تنظیم ایسٹ پلانو اسلامک سینٹر کی منعقد تقریب A Journey of Inspiration میں پچیس ڈالر فی کس ڈنر میں شریک ہوئے جس میں رضوان نے ایمان افروز خطاب بھی کیا۔ تقریب میں رضوان کے علاوہ بابر اور کئی دوسرے کھلاڑیوں نے محض پچیس ڈالر کے عوض شرکاء کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔

Read more

قومیت کا مخمصہ

ہمارے کچھ پختون، باعلم و باشعور، دانشور دوستوں کی طرف سے افغان کرکٹ ٹیم کے مقابلے کے جذبے اور ایک متحد قومی ٹیم کی حیثیت سے بہترین کھیل پیش کرنے والی افغان ٹیم کے بہترین کھیل اور فتوحات کی وجہ، ان کی قومیت کے جذبے کو بتایا گیا ہے، جس پر ہمیں ذاتی طور پر کوئی اعتراض یا اختلاف نہیں، لیکن صرف اپنے قومی تناظر کی نمائندگی اور وضاحت کے لیے ایک ہی جیسے معیار کی بنیاد پر ان کے

Read more

نظم و ضبط سے انکاری پشتون رباب کے لیے فکر مند ہیں

مالاکنڈ یونیورسٹی کے ایک طالب علم متوفی موسی خان کی گزشتہ دنوں میں حادثہ میں زخمی ہونے اور پھر ہسپتال کے آئی سی یو میں بستر نہ ملنے کے بعد موت سے خیبر پختونخوا کے لوگوں میں خصوصاً اور باقی دنیا کے لوگوں میں عموماً شدید غم و غصہ کا اظہار دیکھنے میں آیا ہے۔ یہ ایک فطری عمل ہے کہ جب کسی نوجوان کی جان جاتی ہے تو اس کا اثر معاشرے کے مکینوں پر زیادہ اثرات ثبت کرتا

Read more

آدم خور قبائلیوں کے علاقہ غیر میں

یہ ان دنوں کی بات ہے جب آتش جوان تھا۔ ایجوکیشن کالج لاہور سے ابھی فارغ ہوئے ہی تھے اور نیا علی گڑھ پبلک سکول مانگا منڈی میں بطور سائنس ٹیچر جاب کر رہے تھے جو کہ ایک اقامتی ادارہ تھا اور ہماری رہائش بھی یہیں ہوسٹل میں تھی۔ ایک شام والی بال کھیل کر کمرے میں واپس آئے تو وہاں پر ارشد کو موجود پایا۔ دریافت کرنے پر معلوم ہوا کہ محکمہ تعلیم پنجاب نے ہماری تعلیمی قابلیت اور

Read more

پڑھائی اور موسیقی میں گُم رہنے والے انیس الرحمان بلوچ لاپتہ: ’اٹھانے والوں نے جوتے پہننے کا بھی موقع نہیں دیا‘

سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ انیس الرحمان کے رشتہ داروں نے ان کی جبری گمشدگی کے حوالے سے ان سے رابطہ کیا ہے اور اس کیس کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

Read more

زہریلے بچھو جن کے زہر کی قیمت کئی ملین ڈالر فی لیٹر ہے مگر انھیں پکڑنے کے لیے گھپ اندھیرے کا انتظار کرنا پڑتا ہے

جہاں بچھوؤں کے زہر کے مہنگے ہونے کی ایک وجہ اس میں پوشیدہ چند نمایاں کیمیائی خصوصیات ہیں وہیں اس کے قیمتی ہونے کی بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ان بچھوؤں کو پکڑنا انتہائی مشکل اور خطرناک کام ہے۔

Read more

مودی اور انتخابات: ملا نہ کوئی تو خود کو پچھاڑ آیا ہوں

بھارت میں تازہ ترین عام انتخاب 18 ویں عام انتخابات تھے، 19 اپریل سے یکم جون تک 44 روز کے دوران سات مراحل میں منعقد ہوئے اور ووٹوں کی گنتی 4 جون کو کی گئی۔ اس طرح کے طویل انتخابی شیڈول اور انتخابی عمل کے اختتام پر ووٹوں کی گنتی، پاکستان کے لئے سبق آموز ہے جہاں پولنگ کے بعد نتائج کے اعلان میں تھوڑی تاخیر انتخابی ہیرا پھیری کی شکایات کو جنم دیتی ہے۔ بھارت میں پہلے عام انتخابات

Read more

سانحہ سرگودھا اور بربریت کا راج

میں غلط تھا جو یہ سمجھتا رہا کہ جس پاکستان، پاک سر زمین پر میں ہوں وہ واقعی شر پسندی، نا انصافی، مذہبی انتہا پسندی، نا راستی، بے گناہوں کا قتل، جلاؤ گھیراؤ، ملاوٹ، جھوٹے مقدمات، بے رحمی سے سنگسار کرنے والے اور ذات پات، رنگ و نسل کے حامی ہونے سے پاک ہے۔ میں سمجھ بیٹھا کہ یہ پاک سر زمین کے پاکیزہ لوگ ہیں۔ خوف ِ خدا اور صراط مستقیم کے حقیقی متلاشی ہیں۔ یہاں پر بسنے والی

Read more

اتھاریٹیرین ریاست اور سینسر شپ

کئی روز سے پاکستان میں ”ایکس“ کی بندش جاری ہے، پہلے حکومت نے بندش کو ماننے سے ہی انکار کیا لیکن پھر اسلام آباد ہائیکورٹ میں حکومت نے جواب جمع کرایا اور مان لیا کہ سیکیورٹی وجوہات کے بنا پر پاکستان میں آفیشلی ”ایکس“ کی بندش ہے۔ سوچنے والی بات ہے کہ یہ کیسی سیکیورٹی وجوہات ہیں جو عوام کو تو سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے استعمال سے روکتی ہیں لیکن وزیراعظم سمیت تمام وزراء وی پی این کے ذریعے

Read more

حبس دوام بعبور دریائے خاموشی

نوآبادیاتی حکمرانوں نے حبس دوام بعبور دریائے شور کے عنوان سے عقوبت کی ایک صورت حریت کے ان متوالوں کے لیے خا ص کر رکھی تھی جو غیر ملکی تسلط کی اطاعت سے زبان، قلم اور تلوار کے ذریعے مزاحمت کرتے تھے۔ اس سزا سے متصف ہونے والے قیدیوں کو بحیرہ ہند اور بحیرہ بنگال کے اتصال پر جزائر انڈیمان نکوبار بھیج دیا جاتا تھا۔ جس صعوبت کو علامہ فضل حق خیر آبادی، شیخ الہند مولانا محمود حسن اور مولانا

Read more

مٹی کی صراحی، مٹکے کا پانی اور بان کی چارپائی سخت گرمی سے نمٹنے کے سستے طریقے

بچپن میں ہمارے گھر تو چھوٹے تھے لیکن ان میں آنگن، برآمدہ اور کم از کم ایک سایہ دار درخت کی چھاؤں میں گرمی کا احساس نہیں ہوتا تھا۔ گھروں کی اونچی چھت میں بنے روشندان سے گرم ہوا باہر نکلتی تھی اور مٹی کے پیالوں میں لسی اور چائے دونوں مزا دیتی تھیں۔ اس وقت ایسا کیا تھا جو اب نہیں اور آج ہماری روز مرہ کی زندگی میں وہ کون سے ایسے طریقے ہیں جن کو اپنا کر ہم گرمی کی اس لہر میں خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں؟

Read more

نواز شریف نے پارٹی ”ٹیک اوور“ کر لی!

32 سال قبل کی بات ہے اسلام آباد میں حاجی نواز کھوکھر کی رہائش گاہ کے سامنے لان میں پنڈال سجایا گیا جس میں ایک نئی سیاسی جماعت کا قیام عمل میں لایا گیا چونکہ یہ جماعت نواز شریف کی سربراہی میں قائم کی گئی اس لئے اس کا نام مسلم لیگ (ن) رکھا گیا دراصل مسلم لیگ (ن) نے مسلم لیگ (ج) کے بطن سے جنم لیا۔ جنرل ضیاء الحق نے پیر صاحب پگارا کی مدد سے یہ جماعت

Read more

الٹی ہو گئیں سب تدبیریں، کچھ نہ دوا نے کام کیا۔

سابق وزیر اعظم عمران خان نے ٹسوے بہاتے ہوئے شکوہ کیا کہ انہیں جیل میں انتہائی بری حالت میں رکھا گیا ہے۔ وہ ایک ڈیتھ سیل میں ہیں، جہاں کوئی سہولت انہیں میسر نہیں ہے۔ وہ سابق وزیر اعظم ہیں نہ ان کے کمرے میں اٹیچ باتھ روم ہے نہ ہی ائر کنڈیشنڈ۔ جیل میں سخت گرمی ہے، انہیں گھر کے کھانے کی سہولت بھی میسر نہیں، نہ ہی انہیں اپنے وکلاء، اپنے خاندان کے افراد اور پارٹی کے رہنماؤں

Read more

پاکستانی یونیورسٹیز میں ماس کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ بند کر دینے چاہئیں؟

سوشل میڈیا کا چسکا تو شروع سے ہی تھا، 2009 میں کراچی یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغِ عامہ میں داخلہ لیا تو ساتھ ہی ماس کمیونیکیشن کراچی یونیورسٹی کے نام سے فیس بک پیج اور گروپ بھی بنا لیا جہاں شعبے سے متعلق اطلاعات وغیرہ پوسٹ کی جاتی رہی۔ اس کے بعد اے آر وائی اور جیو نیوز میں جاب کے دوران بھی اس پیج اور گروپ کو جونئیرز نے سنبھالا۔ پھر کافی عرصے تک اسے چھوڑ دیا لیکن پیج اور

Read more

ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتش زدگی: ’جان پر کھیل کر بیٹے کو وارڈ سے نکال تو لایا مگر اُسے بچا نہیں سکا‘

ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آگ لگ جانے کی وجہ سے بچوں کی ہلاکت اور اس پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا نوٹس لیا جانا اب تک اس واقعے میں کیا ہوا اور والدین نے ریسکیو اہلکاروں کے ساتھ مل کر کیسے اپنے بچوں کو بچانے کی کوشش گئی۔

Read more

منڈی بہاؤالدین میں دو احمدیوں کا قتل: ’دونوں افراد کو ٹارگٹ کیا گیا، ملزم مذہبی شخصیات کی کچھ ویڈیوز سے متاثر تھا‘

وسطی پنجاب کے شہر منڈی بہاؤالدین کے ایک گاؤں سعد اللہ پور کی پولیس نے احمدی برادری کے دو افراد کو قتل کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم کسی مذہبی گروہ سے تعلق سے انکاری ہے مگر وہ ’کچھ مذہبی شخصیات کے ویڈیو کلپس میں کی جانے والی گفتگو سے بے حد متاثر تھا۔‘

Read more

گِل والا سے گُُل مسیح تک اُلٹے پاؤں

چلیے ! آج سرگودھا کی مجاہد کالونی کے نذیر مسیح کے گھر سے نکل کر سرگودھا ہی کے گِل والا (چوک) کے رہائشی گُل مسیح تک اُلٹے پاؤں چلتے ہیں۔ یوں سرگودھا کے نذیر مسیح سے سرگودھا ہی کے گُل مسیح تک ایذا رسانیوں کی کہانیوں کا ایک دائرہ مکمل ہو جائے گا۔ یاد رہے کہ گُل مسیح پر 1991 میں اہانتِ دین کا مقدمہ درج ہوا تھا اور وہ اس قانون کے تحت سزائے موت پانے والا پہلا متاثرہ

Read more

ہماری بہن میمونہ کلثوم : ڈاکٹر مہدی حسن مرحو م کی ایک نایاب تحریر

14  اگست 1947ء کو جنوبی ایشیا میں ہندوستان اور پاکستان نام کے دو آزاد ملک وجود میں آئے۔ اس سے قبل سینکڑوں بلکہ ہزار سال تک یہ علاقہ دور دراز سے ترک وطن کرنے والوں اور مختلف قومیتوں اور علاقوں کے جنگجوﺅں اور حملہ آوروں کا پسندیدہ اور ان کے لیے پرکشش جگہ کی حیثیت رکھتا تھا۔ یہاں کے آخری حملہ آور برطانوی سامراجی تھے جنہوں نے تجارت کے نام پر یہاں وارد ہو کر اڑھائی سو سال کے عرصے

Read more

آئی ایم ایف سے نئے معاہدے اور بجٹ سے قبل شہباز شریف کا دورۂ چین کیا سی پیک کو ’ری لانچ‘ کرنے کی کوشش ہے؟

پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف چین کے دورے پر ہیں جہاں گذشتہ روز ان کی ملاقات چینی صدر شی جن پنگ سے ہوئی ہے جس میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں میں سرمایہ کاری بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔

Read more

کوہ قاف کی پریوں سے ملاقات کے لیے روانگی

جیپوں میں سامان کی لد لدائی اور ٹھونسا ٹھونسی بے سلیقگی اور بے ہنگم پن کو نمایاں کرتی تھی۔ پر جونہی ان پر کاجل سے بھری آنکھیں مٹکاتے اور ادائیں دکھاتے دو وجود بیٹھے سب کچھ جیسے پس منظر میں چلا گیا تھا۔

گاڑیاں پشاور روڈ پر تیزی سے آگے پیچھے دوڑ رہی تھیں۔ تقریباً کوئی پون گھنٹے کی ڈرائیو کے بعد سب سے اگلی گاڑی مین روڈ چھوڑ کر ڈھلانی راستے سے نیچے اُترنے لگی۔ ”آیون آ گیا ہے۔“ ڈرائیور نے کہا میں نے داہنی طرف دیکھا تھا اور ڈرائیور کو گاڑی روک دینے کے لیے کہا۔ نیچے اُتر کر سامنے دیکھا۔ سورج کی سنہری چمکیلی چھتنار کے نیچے بلندوبالا سنگلاخ خاکستری پہاڑوں کے دامن میں گہرے سنہرے میں لپٹی وادی نظروں کو حُسن کے نشیلے جام پلانے لگی تھی۔ دریائے چترال اس وقت چاندی کی کسی موٹی لکیر کی مانند آیون کے گرد نیم دائرہ بناتا ہوا آگے بڑھ رہا تھا۔ چوکور اور تکونے کھیتوں کے ٹکڑے یوں جان پڑتے تھے جیسے وسیع و عریض قطعہ پر جا بجا سبز قالین بچھے ہوں۔ بلندی سے نشیب کے اس منظر کی دید اسے کچھ زیادہ ہی قاتل بنا رہی تھی۔

Read more

موسمیاتی تبدیلی اور پاکستان میں بچوں پر اس کے اثرات

انسانوں نے قدرتی وسائل کو ختم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، وسیع علاقوں کو جنگلات سے محروم کیا جا رہا ہے جو آلودگی اور گلوبل وارمنگ کا سبب بنا ہے۔ یہ بہت اہم ہے کہ اب ہم فطرت کے تحفظ کے لئے اپنی کوششوں کا رخ درست سمت کی طرف کریں۔ ماحولیاتی تبدیلی، گلوبل وارمنگ، جنگلات کی کٹائی اور حیاتیاتی تنوع کے نقصان کے بارے میں آگاہی بڑھانے کے لئے ہر سال 05 جون کو ماحولیات کا عالمی

Read more