بلوچستان میں ٹرین پر حملہ کے بعد مذمتی بیانات کا ناگوار سلسلہ

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس میں محصور مسافروں کو بازیاب کرانے کے لیے سکیورٹی فورسز کا آپریشن رات گئے تک جاری تھا۔ آخری خبریں آنے تک 104 مسافر رہا کرائے گئے تھے جبکہ ٹرین پر حملہ کرنے والے 16 شدت پسند ہلاک کیے جا چکے ہیں۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے ایک ٹی وی انٹرویو میں بتایا ہے کہ دہشت گرد کچھ مسافروں کو ریل گاڑی سے اتار کر پہاڑوں میں لے گئے ہیں۔ خبروں کے

Read more

بولان ٹرین حملہ اور مذمتی بیانات کی جگالی

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس میں محصور مسافروں کو بازیاب کرانے کے لیے سکیورٹی فورسز کا آپریشن رات گئے تک جاری تھا۔ آخری خبریں آنے تک 104 مسافر رہا کرائے گئے تھے جبکہ ٹرین پر حملہ کرنے والے 16 شدت پسند ہلاک کیے جا چکے ہیں۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے ایک ٹی وی انٹرویو میں بتایا ہے کہ دہشت گرد کچھ مسافروں کو ریل گاڑی سے اتار کر پہاڑوں میں لے گئے ہیں۔ خبروں کے

Read more

صدر کا خطاب، بین الصوبائی مسائل اور اپوزیشن کا احتجاج

صدر آصف علی زرداری نے بعض یک طرفہ فیصلوں کی وجہ سے وفاق پر پڑنے والے بوجھ کا ذکر کیا ہے اور پارلیمنٹ کے ارکان پر عوام کی سہولت کے لیے سخت محنت سے کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے خاص طور سے چولستان میں زرعی منصوبے کے لیے دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کے معاملہ کی حمایت کرنے سے معذوری ظاہر کی۔ صدر کا یہ

Read more

مہر گڑھ، بلوچستان کا عظیم تہذیبی ورثہ

ہمارے ہاں اکثر لوگ وادی سندھ کی تہذیب سے واقف ہیں۔ خاص طور پر موہنجوداڑو اور ہڑپہ جیسے پرشکوہ شہروں کی دریافت کے بعد ”انڈس سویلائزیشن“ کی گمشدہ عظمت کا شہرہ دور دور تک پھیل گیا۔ اس کے علاوہ ہم وادی ہاکڑہ کی ثقافت سے بھی کسی حد تک آشنا ہیں۔ لیکن بہت کم لوگ ہیں جو مہرگڑھ (بلوچستان) کی تہذیب کا علم رکھتے ہوں۔ مہر گڑھ وادی سندھ کی بھی پیشرو تہذیب ہے۔ بلکہ اب تو اسے دنیا کا

Read more

حیات خان اچکزئی: روزِ اول سے مخلص جدوجہد کا تسلسل

پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ سے عوامی حقوق، جمہوریت اور مساوات کی علمبردار رہی ہے، اور اس نظریے کو بلوچستان میں موثر طریقے سے پہنچانے میں کئی باہمت رہنماؤں نے کردار ادا کیا ہے۔ انہی میں سے ایک نمایاں نام حیات خان اچکزئی کا ہے، جو روزِ اول سے مخلصانہ جدوجہد کے ساتھ پارٹی کے منشور کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ ابتداء سے قربانی اور محنت کا سفر حیات خان اچکزئی نے سیاست میں قدم رکھتے ہی عوامی خدمت کو اپنی

Read more

دہشتگردی! تدارک کی ہر تدبیر ناکام کیوں ہوئی؟

بنوں میں فوجی تنصیبات پر دہشتگردوں کے حملہ میں 5 سیکورٹی اہلکاروں سمیت 20 افراد جاں بحق اور چالیس کے قریب زخمی ہوئے، سیکورٹی ذرائع کے مطابق 15 حملہ آوروں نے 3600 کلوگرام دھماکا خیز مواد سے بھری دو گاڑیاں کمپاونڈ سے ٹکرا کر دیوار منہدم کرنے کے بعد کینٹ میں داخل ہو کر فورسز کے خلاف مزاحمت شروع کر دی، جسے کند بنانے کی خاطر قریبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے ضرار فورس طلب کرنا پڑی، جس نے رات

Read more

بے بس مائیں، گمشدہ صدائیں

ماں کے وجود سے جنم لینے والی دنیا نے ہمیشہ اسی ماں کو صبر کا درس دیا، قربانی کا بوجھ دیا، اور خاموشی کی زنجیروں میں جکڑ دیا۔ وہ جو سب کے لیے روشنی کا مینار بنی، خود اندھیروں میں دھکیل دی گئی۔ وہ بہن جو بھائی کے لیے دعا کرتی رہی، وہ بیٹی جو باپ کے سائے میں پروان چڑھی، وہ بیوی جو شوہر کے لیے زندگی کا سہارا بنی۔ مگر جب اس نے اپنے لیے جینے کی خواہش

Read more

نئی کینالز، سندھ کے تحفظات کو نظرانداز کرنا بڑی غلطی ہوگی

چولستان کے بنجر صحرا کو آباد کرنے کے لیے کینالز بنانے کا کام زور و شور سے جاری ہے، اطلاعات ہیں کہ بیرون ملک سے سرمایہ کاروں کو دعوتیں دی جا رہی ہیں، ملک کے امیر اور مراعات یافتہ شخصیات کو مخصوص مدت کے لیے پانچ پانچ ہزار ایکڑ رقبہ دیا جا رہا ہے، واحد شرط یہ ہے کہ مقررہ مدت میں سارا رقبہ آباد کرنا ہے، ٹیوب ویلز، ڈرپ اریگیشن اور دیگر جدید ٹیکنالوجی کا استعمال یقینی بنانا ہو

Read more

خواتین کا عالمی دن اور موسمیاتی بحران

حمیدہ لاسی کا گاؤں مچھار کن، بیلہ شہر کی مغربی سائیڈ پر دریائے پورالی کے کنارے آباد ہے، جہاں صدیوں سے لوگوں کا روزگار کاشتکاری اور مال داری سے جڑا رہا ہے۔ چند سال قبل شدید بارشوں کے بعد دریا بپھر گیا اور تباہ کن سیلاب نے گاؤں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ گاؤں کے بیشتر مکانات پانی میں ڈوب گئے، زمینیں برباد ہو گئیں اور لوگوں کو اپنی جانیں بچانے کے لیے نقل مکانی کرنا پڑی۔ حمیدہ کا

Read more

چولستان اور تھر پہ مشتمل نیا صوبہ وقت کی ضرورت کیوں؟

مسئلہ یہ درپیش تھا کہ قلعہ دیراوڑ کو اندر سے دیکھنے کی اجازت امیر آف بہاول پور کے صادق گڑھ پیلس ڈیرہ نواب صاحب سے لینا پڑتی تھی کیونکہ قلعہ کی چابی ان کے خاص کارندے کے پاس تھی اور یہ اجازت صرف بہت ہی اہم حکومتی شخصیات یا غیر ملکی سفیروں وغیرہ کے لیے ہی دی جاتی۔ ہم ٹھہرے اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے طلباء، ہماری اتنی پہنچ تو نہ تھی۔ یہ بات ہے پچیس سال قبل کی جب

Read more

شام سے چین تک بننے والی عسکری ٹریل

کردوں سے میری پہلی تعارف دوبایزید (Doğubayazıt) میں ہوئی، جب میں ان کے شہر میں، انقرہ کے لئے جانے والی گاڑی کے انتظار میں، ایک رات ٹھہرا ہوا تھا۔ دوبایزید کردوں کا گڑھ، ترکی کا مشرق میں ایران کے ساتھ سرحدی شہر ہے، جو برف پوش چوٹیوں والے کوہ آرارات کے دامن میں واقع ہے۔ اور دوسری ملاقات پشاور اسلام آباد موٹر وے کی تعمیر کے دوران اس دوران ہوتی رہی، جب میں موٹر وے کو تعمیر کرنے والی ترک

Read more

خان صاحب! کیا آپ کی بھی کچھ حدود ہیں؟

بے برگ و ثمر خطوط نویسی سے اُکتا کر، عمران خان نے معروف امریکی جریدے ”ٹائم“ کے لئے ایک مضمون تحریر کیا ہے۔ یہ مضمون دراصل کس نے لکھا؟ کیسے ”ٹائم“ تک پہنچا؟ تحقیق و تفتیش کے کن مراحل سے گزر کر ”ٹائم“ اِس نتیجے پر پہنچا کہ یہ واقعی اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کی تحریر ہے؟ یہ سب سوالات اہم سہی لیکن سامنے کی حقیقت یہ ہے کہ مضمون عمران خان کے نام سے شائع ہوا اور

Read more

زمیں یاں کی چہارم آسماں ہے

ادبیات اور فنونِ لطیفہ کے حوالے سے ہمارے ہاں عام طور پر اس قبیل کی بحثیں تو ہوتی رہی ہیں کہ فن زندگی کے تابع ہے، یا زندگی فن سے اثر پذیر ہے، لیکن اس کے مقابلے میں فن کار، فن کارانہ عمل اور فنونِ لطیفہ کے اسرار و رموز کو سمجھنے یا سمجھانے کی طرف توجہ کم رہی ہے۔ البتہ تخلیق کے پُراسرار عمل کو تخلیق کار ضرور نرگسیت کے پیرائے میں اپنی تحریروں میں ڈھالتے اور محدب عدسے

Read more

پھولوں کے کاغذ پہ آگ کی لکھت

  ”میری تحریر، کیا نظم اور نثر، میں جانتی ہوں غیر قانونی بچّے کی طرح ہیں۔“ یہ الفاظ پنجابی کی مشہور ادیبہ امرتا پریتم کے ہیں جنہوں نے اپنی آپ بیتی لکھنے سے پہلے یہ تہیہ کر لیا تھا کہ وہ اپنی آپ بیتی صرف دس سطروں میں لکھے گی، جس کی پہلی سطر یہی ہو گی۔ سچ میں اگر آپ دیکھ لیں تو اعلیٰ پائے کا ادب جس میں صدیوں تک زندہ رہنے کی صلاحیت موجود ہو وہ سماجی

Read more

پرنسس آف ہوپ کا سفر

مصنف: فیانہ فرنام اور کامران عباس کراچی کی ہلچل سے نکل کر ہم اپنے بچوں کے ساتھ بلوچستان کے پرسکون سفر کی طرف روانہ ہوئے۔ ہماری آخری منزل پرنسس آف ہوپ تھی مگر راستے میں کئی حسین مقامات نے ہمیں اپنی طرف کھینچا۔ سب سے پہلے ہم کنڈ ملیر پہنچے جو اپنی شفاف نیلی موجوں اور سنہری ریت کی وجہ سے ایک جنت نظیر ساحل ہے۔ سمندر کے کنارے بیٹھ کر ہم نے لہروں کو آتے جاتے دیکھا اور ٹھنڈی

Read more

سیاسی بحران پر پریشانی اور نئے انتخابات کی تجویز

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ ’جب بھی ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوا، اُسے سیاسی بحرانوں میں دھکیلا گیا‘۔ انہوں نے گزشتہ روز مسلم لیگ( ن) خیبر پختونخوا کے صوبائی عہدیداروں سے ملاقات کے دوران ان خیالات کا اظہار کیا۔ یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اپوزیشن ملک میں آئین کی خلاف ورزی اور انسانی حقوق سلب کرنے کے الزامات عائد کر رہی ہے۔ نواز شریف نے اپنے مختصر

Read more

ڈیٹرائیٹ سے کراچی کا سفر اور چار ہم سفر

آج رات آٹھ بجے شب میری ڈئیٹرائٹ، مشی گن سے پاکستان روانگی کا دن ہے۔ جہاں مقصد کچھ ماہ کے لیے کراچی ملیر کے کوہی گوٹھ ہسپتال میں بطور تھرپسٹ والینٹیر کرنے کاہے۔ ایک خواب جو میری کل وقتی ملازمت کے ساتھ اب تک ممکن نہ ہوسکا تھا۔ ڈیٹرائیٹ ائر پورٹ پہ سامان چیک ان کے بعد میں اپنے ہینڈ کیری کے ساتھ مسافروں کے لاؤنج میں پہنچتی ہوں۔ سیل فون ہاتھ میں ہے جسے چارج کرنے کے لیے میں

Read more

میری ٹائم سے منسلک اداروں میں ہم آہنگی کی اہمیت

جدید دور میں میری ٹائم سیکیورٹی کی سائنسی بنیادوں پر تنظیم ایک مستقل ڈسپلن بن چکا ہے۔ دنیا کا ہر ملک اپنی سمندری سرحدوں کی حفاظت اور اس کے ذریعے زیادہ سے زیادہ تجارت کو فروغ دینے کے لئے کوشاں ہے۔ دنیا کے ہر ملک میں سمندر سے وابستہ درجنوں ادارے کام کرتے ہیں اس طرح پاکستان میں بھی متعدد ادارے ہماری بحری سرحدوں کی حفاظت اور دیگر تجارتی امور کو فروغ دینے کے لئے کام کر رہے ہیں۔ یہ

Read more

وفاقی کابینہ میں اضافے کی خبریں مگر کارکردگی صفر

ملک میں معاشی ترقی کا ڈھنڈورا پیٹنے اور پاکستانی معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے پرعزم شہباز شریف کی حکومت نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ خبروں کے مطابق اسی ہفتے کے دوران مزید 14 وزیر اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔ یہ ’خوش کن‘ اعلان ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب مسلسل حکومتی آمدنی میں اضافہ کی ضرورت پر زور دیتے ہیں اور وزیر اعظم شہباز

Read more

بگڑے امیر زادوں کے ”کارنامے“ ۔ بستی بستی مقتل بابا

امیر زادوں سے دلی کے مل نہ تا مقدور کہ ہم فقیر ہوئے ہیں انہیں کی دولت سے میر تقی میر نے کسی زمانے میں کہا تھا کہ دلّی کے امیر زادوں کی صحبت سے دور رہو کیونکہ ان ہی کی دولت کی وجہ سے غریب ہیں یعنی دلّی کے امیر مادیت پرست ہیں اور دولت جمع کرنے کا کوئی حربہ نہیں چھوڑتے اس لئے انہوں نے ہماری دولت ہم سے لوٹ کر ہمیں غریب بنا دیا ہے۔ یہ دلی

Read more

نزہت تائی

نہ فیصل کا قتل ہوتا، نہ بیٹے کے جنازے پر تائے میاں نزہت تائی پر غصہ ہوتے، نہ نزہت تائی سفید سپاٹ چہرے، خالی خشک آنکھیں لیے بھولے بھولے انداز میں انہیں تکتیں، نہ ان کا یہ چہرہ میرے حافظے کی البم پر چپکتا اور نہ میں نزہت تائی پر کچھ لکھتی۔ کاش! اے کاش کہ یہ سب کچھ نہ ہوا ہوتا اور اس کے لیے ضروری تھا کہ بہت کچھ ویسا نہ ہوتا جیسا کہ تھا۔ یہ موت کا

Read more

بھٹو کی مقبولیت کے اسباب – ڈاکٹر مہدی حسن کی یادداشتیں

65ء کی جنگ کے دوران قوم کی قوت مزاحمت سے ڈاکٹر مبشر حسن بہت متاثر ہوئے۔ 66ء میں اپنے ہاں انہوں نے ماہانہ میٹنگ شروع کی، جس میں وکلاء، صحافی اور سیاستدان شریک ہوتے۔ میں بھی وہاں باقاعدگی سے جاتا۔ میں ان سے کہتا، آپ جس قسم کی باتیں کرتے ہیں یہ سب میں اسکول کالج کے زمانے میں ٹک شاپ میں کرتا تھا، اس سے مسائل حل نہیں ہوں گے، موجودہ پارٹیوں میں مسائل حل کرنے کی اہلیت نہیں،

Read more

 درخت لگاؤں یا درخت بچاؤں؟

بلوچستان میں ضلع لسبیلہ کی سرزمین ہمیشہ سے اپنے قدرتی حسن اور سرسبز جنگلات کی وجہ سے منفرد رہی ہے۔ جنگلات نہ صرف زمین کی زرخیزی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں بلکہ موسمیاتی توازن، آبی وسائل کے تحفظ، اور آکسیجن کی فراہمی میں بھی بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔ مگر بدقسمتی سے، گزشتہ چند دہائیوں سے جنگلات کی بے دریغ کٹائی جاری ہے اور اس عمل نے ماحول کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ حیران کن امر یہ ہے کہ ایک

Read more

روحانی رشتوں میں ملبوس جنسی درندے

پاکستان میں چور وہی ہوتا ہے جو پکڑا جائے اور کیس کی اندراج سے پہلے مک مکا کر کے خود کو ’باعزت‘ چھڑا نہ سکے، ورنہ یقین کریں، اکثر لوگ سوشل میڈیا پر جن برائیوں کا ذکر کرتے ہیں، خود بھی انہی برائیوں میں پڑے ہوئے ہیں، بس موقع نہیں ملتا یا پکڑے نہیں گئے ہوتے ہیں۔ یونیورسٹی اور کالج کے کسی لیکچرار اور پروفیسر (میل فیمیل دونوں ) کے لئے یہ کیا کم ہے، کہ وہ قحط النساء پر

Read more

بلوچستان میں کتابیں پڑھنے کا رواج اور سیاسی تحریکیں

بلوچستان میں بڑھتا ہوا کتابیں پڑھنے کے رجحان کا سیاسی تحریکوں سے گہرا تعلق ہے۔ بلوچ قوم نے اپنی تاریخ، ثقافت، اور حقوق کے بارے میں جاننے کے لیے کتابوں کو ایک اہم ذریعہ سمجھا ہے۔ سیاسی طور پر مظلوم قوم ہونے کی وجہ سے، کتابوں نے انہیں اپنی شناخت اور سیاسی جدوجہد کو سمجھنے میں مدد دی ہے۔ بلوچی زبان اور روایات کو زندہ رکھنے کی کوششوں نے مقامی ادب کو فروغ دیا ہے۔ مصنفین اور شاعروں نے بلوچی

Read more

میجر صاحب

چیت کی آخری دن جا رہے تھے۔ بیساکھ کا مہینہ شروع ہوا ہی چاہتا تھا بیساکھ کی آمد کسانوں اور کاشت کاروں کے لیے ہمیشہ سے ہی خوشی اور مسرت کا سندیسہ لاتی رہی ہے کیوں کہ چڑھتے بیساکھ کے ساتھ ہی گندم کی کٹائی شروع ہو جایا کرتی ہے۔ اس طرح کسان کی پچھلے چھ ماہ کی محنت کا پکا ہوا پھل اس کی جھولی میں گرنے کے لیے تیار ہوتا ہے۔ فضل الہٰی کے لیے تو یہ دوہری

Read more

پاکستان میں مینگروو منصوبے: امیدیں چیلنجز اور شفافیت کی ضرورت

(کامران عباس کا یہ مقالہ ارتقاء انسٹیٹیوٹ آف سوشل سائنسز کے پروگرام میں پڑھا گیا) تعارف مینگروو جنگلات دنیا کے اہم ترین ماحولیاتی نظام میں شامل ہیں جو موسمیاتی تبدیلیوں کو کم کرنے ساحلی کمیونٹیز کو تحفظ دینے اور حیاتیاتی تنوع کو برقرار رکھنے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ پاکستان جو بحیرہ عرب کے ساتھ طویل ساحلی پٹی رکھتا ہے ماحولیاتی انحطاط کا شکار ہے اور موسمیاتی مزاحمت بڑھانے کے لیے مختلف مینگروو بحالی منصوبوں پر کام کر رہا

Read more

پاکستان میں تعلیمی نصاب: چیلنجز اور امکانات

پاکستان میں تعلیمی نظام کئی دہائیوں سے ایک ہی نصاب کے نفاذ کی کوشش کر رہا ہے، لیکن اس کے باوجود تعلیمی معیار، ثقافتی تنوع، اور وسائل کی کمی جیسے مسائل نے اس کے موثر نفاذ میں رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیں۔ پاکستان کے تمام اسکولوں میں بنیادی طور پر دو (یا تین) نصاب رائج ہیں : ایک قومی نصاب (National Curriculum) اور دوسرا مدرسہ نصاب۔ مدرسہ نصاب کے تحت پڑھنے والے طلباء کی ڈگریاں جب سرکاری نوکری یا مزید

Read more

”سیاسی عدمِ استحکام“ کا تصوراتی بیانیہ!

اپریل 2022 سے اَب تک، پی۔ ٹی۔ آئی کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود پاکستان کسی سیاسی بحران کا شکار ہوا نہ روایتی عدمِ استحکام کا کوئی ایسا بھونچال آیا کہ دَرودِیوار لرز اٹھتے اور نظمِ حکومت کو سنبھالے رکھنا مشکل ہوجاتا۔ البتہ پی۔ ٹی۔ آئی کی اپنی کشتی بَرمودا تکون کے خونیں جبڑوں تک آن پہنچی ہے۔ چوبی تختے چرچرا رہے ہیں، بادبان دھجیاں ہو رہے ہیں، کشتی کو سنبھالا دینے کے بجائے مسافر ایک دوسرے کو سمندر میں دھکیل

Read more

جنگ کی باتیں اور ’خوارج‘ کا قضیہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملک بھر کی جامعات سے آئے ہوئے طالب علموں سے گفتگو کی ہے اور واضح کیا ہے کہ جب تک قوم اور بالخصوص نوجوان ساتھ کھڑے ہیں، پاک فوج کبھی نہیں ہارے گی۔ اگرچہ فوج کے سربراہ نے واضح نہیں کیا کہ وہ کس جنگ میں جیت یا ہار کی بات کر رہے ہیں کیوں کہ اس وقت ملک کسی جنگ میں مصروف نہیں ہے اور نہ ہی جنگ کی باتیں ملکی مفاد میں

Read more

پی ٹی آئی کا داخلی بحران

سابق وزیر اعظم عمران خان کی مزاحمتی تحریک، دو سال قبل، جس نے طاقت کے مراکز کو جھنجھوڑ کے رکھ دیا تھا اب آہستہ آہستہ قومی تنازعات کے محاذ سے پسپا ہو کر اپنی تنظیمی پیچیدگیوں میں سمٹتی نظر آتی ہے۔ ابتدائی جوش و خروش کے باوجود حالات کی چھوٹی سی کروٹ کے باعث سائفر سے منسلک رجیم چینج سازشی تھیوری کی حرکیات سے نکل کر بوجوہ عمران خان نے اپنی تحریک کا رخ فوجی قیادت کی طرف موڑ کر

Read more

پی پی ایل گیس کمپنی کے ساتھ معاہدہ کی اہمیت اور چند نکات

پی پی پی ایل گیس کمپنی کو ستر سال سے زائد کا عرصہ گزر گیا۔ مگر عوام کی حالت زندگی اب تک بھی بہتر نہیں ہو سکی۔ کئی معاہدے ہوئے مگر ان معاہدوں کا سفر کچھ لوگوں کی ذاتی مفادات کے گرد چکر لگا کر ختم ہو جاتی ہیں۔ اب بھی اس طرح کا ایک معاہدہ ہونے جا رہا ہے۔ مگر اب یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ پی پی ایل گیس کمپنی کے ساتھ معاہدے میں یہ بنیادی نکات شامل

Read more

پاک افغان تعلقات، معاشی مسائل اور قبائلی علاقہ جات

افغان امور ایک پیچیدہ موضوع رہا ہے اور ہے بھی اس پر اکثر یک طرفہ اور متعصبانہ رائے قائم کی جاتی رہی ہے درحقیقت ریاستیں اپنے اپنے مفادات کے لیے عوامی خواہشات اور حقائ سے پردہ پوشی بھی کرتی ہیں۔ میں خود چونکہ محسود ڈسٹرکٹ جنوبی وزیرستان کے قبائلی علاقے سے تعلق رکھتا ہوں اور افغان مہاجرین کے ساتھ کراچی میں ایک ہی محلے میں کئی برس ساتھ رہنے کی وجہ سے ان کی مشکلات اور مسائل کو قریب سے

Read more

خطوط کی افسوں گری: کل تک جو ٹھیک تھا کیسے ہوا وہ اب غلط

افسوں گری جادو گری، طلسم بندی، شعبدہ بازی کو کہتے ہیں۔ بعض ججز کی افسوں گری کے باعث دنیا میں پاکستانی عدلیہ 142 ممالک میں 130 ویں اور خطے کے 6 ممالک میں پانچویں نمبر پر ہے۔ یہ ججز کی وہ کارکردگی ہے جب 26 ویں ترمیم کا نام و نشان تک نہ تھا یعنی عدلیہ مکمل آزادی کے وقت بھی دنیا میں آخری نمبروں پر تھی۔ انصاف، کے لئے ہر روز لاکھوں افراد کورٹ کچہریوں میں رُلتے ہیں۔ ٔ زندگیاں

Read more

بھوک کا نوحہ

بھوک کے اپنے ضابطے ہیں جو کسی اور ضابطے کو خاطر میں نہیں لاتے ہیں، خوراک انسان کی پہلی ضرورت ہے جو انسانی بقاء کا ضامن ہے، ابتداء افرینش سے اب تک خوراک انسان کی پہلی تلاش رہی ہے، جیسے جیسے انسانی آبادی زمین کی وسعتوں میں پھیلتی گئی ہے، خوراک تلاش کرنے کے بے شمار ذرائع بھی دریافت ہوتی رہی ہیں اور یہ دریافت بھی انسان ہی نے کیے ہیں۔ انسانوں کی بڑھتی آبادیوں نے مل جل کر رہنے

Read more

پاک فوج زندہ باد کے بجائے پراپیگنڈہ کی زد میں کیوں؟

یہ نظام قدرت ہے کہ ہر نظام کو چلانے کے لئے درپردہ ایسی قوتیں ہوتیں ہیں جو نظام چلا رہی ہوتی ہیں۔ دنیا کے ہر کامیاب ملک میں اصل رول ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کے پاس ہی رہا ہے ایسے ہی پاکستان میں فوجی اسٹیبلشمنٹ مضبوط ترین ریاستی ستون سمجھی جاتی ہے مگر افسوس پچھلے کچھ عرصہ سے اس اہم ترین ستون کو ملک دشمن قوتوں کی آشیرباد سے ملک میں موجود چند عناصر منفی پراپیگنڈہ کے ذریعے کمزور کرنے کی کوشش

Read more

گرگ آشتی

کل رات خبر آنکھوں سے گزری کہ بنگال یعنی ہمارے روٹھے ہمسفر دوست جو کبھی مشرقی پاکستان کہلاتا تھا، میں انقلاب پسندوں نے شیخ مجیب کی تاریخی رہائش گاہ کو فاشزم کی باقیات کہہ کر مسمار کر دیا ہے۔ اسی امثال کئی خبریں روز آنکھوں سے گزرتی ہیں، انقلاب پسندوں کی خبریں، جمہوریت پسندوں کی خبریں جیسے کہ چند روز پہلے میرے دیس میں بھٹو و بے نظیر کے جانشینوں نے اسمبلی میں حق آزادی اظہار رائے پہ کالا قانون

Read more

خوف تو موجود ہے!

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ’تحریک انصاف کا یوم سیاہ بری طرح ناکام ہو گیا اور ایک آدمی بھی باہر نہیں نکل سکا‘ ۔ اگر وزیر اطلاعات کے اس بیان کو سو فیصد درست مان لیا جائے تو اس سے یہی اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ دفعہ 144 کے نفاذ، پکڑ دھکڑ، مواصلت میں رکاوٹ کا ریاستی جبر کامیاب رہا۔ واضح ہے کہ خوف تو موجود ہے۔ دیکھنا صرف یہ ہے کہ

Read more

پارسی: ایک چھوٹی سی برادری

پارسی ان زرتشتیوں کو کہا جاتا ہے جو برِّصغیر پاک و ہند میں ایرانی پناہ گزینوں کی اولاد ہیں۔ یہ زرتشی مذہب کے لوگ چھٹی صدی عیسوی میں ایران پر ہونے والے حملے عربوں کے قبضے کے بعد وہاں سے ہجرت کر کے ہندوستان پہنچے اور وہیں آباد ہو گئے۔ پارسیوں نے تاریخی طور پر جنوبی ایشیا کی سماجی، اقتصادی اور ثقافتی ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ پاکستان کے خطے میں ان کی وراثت ان کی قومی تعمیر

Read more

افغانستان میں سب اچھا نہیں

میں خبر بناتا نہیں، کیونکہ میں رپورٹر نہیں صحافی ہوں۔ پھر خبریں جن جن ذرائع سے سامنے آتی ہیں، ان سب پر یقین نہیں کرتا، لیکن سب کو دیکھنے کے بعد ’اصل خبر‘ سامنے آ جاتی ہے۔ پھر کئی اصل خبروں کو اکٹھا کر کے اس کے اندر پوشیدہ نکتے، جو بولنے اور نشر کرنے والے چھپانے کی کوشش کرتے ہیں، کشید کرتا اور آپس میں ملاتا ہوں۔ یہی صحافت اور تجزیہ ہوتا ہے، کہ خبریں کس طرح اور طرف

Read more

کیا مختلف سطح کی شناختوں میں توازن ممکن ہے؟

یہ سوال بہت دنوں سے دل و دماغ پر دستک دے رہا ہے کہ کیا فرد کے لیے مختلف سطح کی شناختوں میں توازن ممکن ہے؟ ہم جب دنیا میں آتے ہیں تو ہماری سب سے پہلی شناخت نسلی و لسانی ہوتی ہے، عام طور پر انسانوں کی نسلوں اور زبانوں کا تعلق کسی علاقے سے ہوتا ہے اس لیے اس سطح کی شناخت علاقائی بھی کہلاتی ہے۔ اس سطح کی شناخت ایک طرح سے مستقل ہوتی ہے اور آخری

Read more

بلوچستان میں نظامِ تعلیم اور بڑھتی شدت پسند کا تعلق

بلوچستان کی آبادی کا تقریباً آدھا حصہ بچوں پر مشتمل ہے، جن کی کل تعداد 72.31 لاکھ ہے۔ ان میں سے 30 لاکھ ( 41 %) بچے بنیادی تعلیم سے محروم ہیں، جو صوبے کے مستقبل کے لیے ایک سنگین خطرہ بن سکتا ہے۔ صوبے میں 15,096 اسکولز رجسٹرڈ ہیں، لیکن ان میں سے 22 فیصد (یعنی 3,321 ) مکمل طور پر بند پڑے ہیں، جبکہ 50 فیصد (یعنی 7,548 ) اسکولز صرف ایک کمرے پر مشتمل ہیں۔ مزید تشویشناک

Read more

وزیر اعظم حکومت کی کارکردگی ثابت کرنے میں ناکام ہیں!

وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ دو روز کے دوران متعدد بیانات کے ذریعے خبروں میں رہنے اور اپنی حکومت کے فعال اور موثر ہونے کا ثبوت دینے کی کوشش کی ہے۔ لیکن وہ اپنی باتوں سے کوئی ایسا تاثر پیدا کرنے میں کامیاب نہیں ہوئے جس سے یہ قیاس کیا جا سکے کہ حکومت کسی ٹھوس منصوبے کے تحت حالات تبدیل کرنے اور ملک کی درست سمت میں قیادت کر رہی ہے۔ آج ہی کابینہ کے اجلاس سے خطاب

Read more

نادار لوگ: معاشرتی استحصال کا نوحہ

اردو ادب میں ناول نگاری کے معتبر ناموں میں عبداللہ حسین کو نمایاں مقام حاصل ہے۔ وہ اردو کے نامور ادیب، صحافی، افسانہ نگار اور تاریخی ناول نگار تھے۔ ان کا اصل نام محمد خان تھا، لیکن وہ عبداللہ حسین کے قلمی نام سے شہرت رکھتے تھے۔ ان کی وجہ شہرت معروف ناول ”اداس نسلیں“ ہے۔ نادار لوگ عبداللہ حسین کا ایک شاہکار تاریخی ناول ہے، جو 1947 ء سے 1974 ء کے درمیانی عرصے کے واقعات پر محیط ہے۔

Read more

بلوچستان میں بغاوت کچلنے کے لیے محرومیاں ختم کی جائیں!

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے بلوچستان میں غیرملکی طاقتوں کے آلہ کار عناصر کو ہر قیمت پر ختم کرنے اور امن بحال کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ گزشتہ روز دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپوں میں 18 فوجیوں کی شہادت کے بعد کوئٹہ کا دورہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’نام نہاد دوست نما دشمن کچھ بھی کر لیں، پاک فوج انہیں قوم کے تعاون سے شکست دے گی‘ ۔ آئی ایس پی آر کی اطلاع کے

Read more

قلات میں آپریشن: 23 دہشتگرد ہلاک، ایف سی کے 18 جوان شہید

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائیاں کرتے ہوئے 23 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا جبکہ مقابلے میں ایف سی کے 18 بہادر جوانوں نے بھی جامِ شہادت نوش کیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگوچر میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 12 دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ قلات کے علاقے منگوچر میں ہونے والی کارروائی کے تناظر میں ہرنائی

Read more

ملک ریاض حسین، جواب طلب سوالات

ایس آئی ایف سی پاکستان کا اس وقت انتہائی اہم ادارہ ہے۔ موجودہ دور میں جس طرح کاروباری معاملات میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ اور جیسے جیسے ٹیکنالوجی مصنوعی ذہانت کی طرف راغب ہو رہی ہے اس سے کچھ بعید نہیں کے ایس آئی ایف سی جیسے اداروں کی اہمیت مزید بڑھ جائے گی۔ یہ ادارہ دنیا سے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں کاروباری سرگرمیاں شروع کرنے کی ترغیب ہے۔ بنیادی مقاصد ہیں کیا کہ ون ونڈو آپریشن

Read more

تعلیم، سیاست اور محرومی

تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی کا دروازہ کھولنے والی کنجی ہے، لیکن پاکستان میں یہ کنجی زنگ آلود ہو چکی ہے۔ ایک ایسا ملک جہاں نوجوانوں کی اکثریت ہے، جہاں خوابوں کی فصل ہر گلی، ہر محلے میں اگتی ہے، وہاں تعلیم کی زبوں حالی کسی المیے سے کم نہیں۔ حکومتیں آتی ہیں، وعدے کیے جاتے ہیں، پالیسیاں بنتی ہیں، مگر زمینی حقیقت یہی رہتی ہے کہ لاکھوں بچے اب بھی تعلیم سے محروم ہیں، اور جو اسکول جاتے

Read more

عوامی خدمت کی نگرانی کو ڈیجیٹل پورٹل سے فعال بنایا جائے

نظام کی خرابی کے محض تذکرے کرنے سے کچھ نہیں ہوتا اس سے فائدہ اٹھانے کے لئے اسے فعال کرنا پڑتا ہے۔ نظام بذات خود کچھ نہیں کر سکتا اس کی بہتری کے لئے کوئی نگرانی کا عمل ضروری ہوتا ہے تاکہ نظام کو چلانے والوں کے اندر جوابدہی کے احساس کو اجاگر کر کے ان کو ذمہ دار بنایا جا سکے۔ اور جو بات دلچسپ، قابل غور اور خوش فہم ہے وہ یہ کہ اس کے لئے کہیں بھی

Read more

سیمک بلوچ کون ہے؟

امداد نام میں کوئی ایسی شے ضرور موجود ہے جو بچیوں کے حوالے سے نرمی برتی ہے۔ ایک امداد کو میں کئی سالوں سے جانتا ہوں جو میرے استاد ہیں۔ بہت اچھے ترقی پسند شاعر ہیں اور جب بھی خواتین کو درپیش مسائل پر بات ہوئی، تو ان کا نقطہ نظر یہی یہ ہے کہ خواتین کی آزادی ہی معاشرے کی حقیقی آزادی ہے۔ یعنی خواتین کی اپنی پسند کی تعلیم، ہنر، جاب اور جیون ساتھی۔ اور بتاتے ہیں کہ

Read more

ڈیرہ بگٹی: ترقیاتی منصوبوں کی حقیقت

ڈیرہ بگٹی بلوچستان کا واحد ضلع ہے جو پچھلے ستر سالوں سے پورے ملک کی ایندھن کی مجموعی ضرورت پورا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ چاروں اطراف گیس کمپنیوں کی وجود نے اس شہر کے نام کو دنیا میں نمایاں اور سڑکوں کی زبوں حالی عوام کی زندگی کو اجیرن بنائے ہوئے ہیں۔ اس کو جاننے کے لیے مختلف لوگوں سے ملاقات کرنا پڑا۔ طویل تحقیق کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ حکومتی خزانے سے نکلنے والے

Read more

سلیم حسنی کی کال

”اداسی کا اسطورہ“ میں اُداسی کا سب سے بڑا بیٹا ہوں جس کی پرورش کے لیے اس نے ایک ایسی عورت کا انتخاب کیا جو رات کے لیے چاند بُنا کرتی تھی۔ میرے بہن بھائی مجھے دیکھتے ہی کچھ دیر کو احتراماً اداس ہو جاتے ہیں لاپتہ چہروں کے لواحقین شنوائی کی قربان گاہ پر میرے نام کی تصویریں چڑھاتے ہیں میں بے بس ماؤں کی آنکھوں سے شل ہوئے بازؤں کی طرح گر پڑتا ہوں تو مجھے کلیجے لگا

Read more

انڈیا، پاکستان اور بنگلہ دیش سنگل کرنسی کیوں نہیں اپنا لیتے؟

بہت سال پہلے راقم کو دنیا گھومنے کی بہت خواہش تھی۔ اب نہ غیر ملکی سفر کے لیے زادِ راہ ہے اور نہ جسم ساتھ دیتا ہے۔ جسمانی وزن، ٹرائی گلیسرائیڈز اور کولیسٹرول تھوڑا سا کیا بڑھے ہیں بہاول پور کے پارک کے ٹریک پہ دو چار تیز تیز چکر لگانے کے بعد اندر سے آواز آتی ہے بس دنیا گھوم لی اب کسی بنچ پہ تھوڑا سستا لو۔ کیا کریں ہرا لہسن، ہرا دھنیا، ہری مرچ اور مکھن میں

Read more

کتابوں کی گرفتاری اور علم و شعور پر پہرہ؟

گوادر میں کتابوں کی گرفتاری کا ایک انوکھا واقعہ سامنے آیا ہے، جس کا مقصد یہ جانچنا بتایا جا رہا ہے کہ آیا ان کتابوں میں ریاست مخالف مواد موجود ہے یا نہیں۔ یہ اقدام مقامی اور قومی سطح پر بحث کا باعث بن گیا ہے، جہاں ایک طرف حکومتی اقدامات کو ریاستی سلامتی کے تحفظ کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، وہیں دوسری طرف اسے آزادیِ اظہار پر قدغن کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ حکومتی

Read more

پیش بینی ہزار نعمت ہے

گزشتہ کالم کی اشاعت پر میرے ایک دوست نے فون کیا کہ آپ حالاتِ حاضرہ پر اظہارِ خیال کرنے کے بجائے ہمیں پرانے قصّے سناتے اور تاریخ کے دھندلکوں کی طرف دھکیلتے رہتے ہیں۔ مَیں نے جواب میں کہا کہ آج ہم جن پیچیدہ اَور لاینحل مسائل میں گِھرے ہوئے ہیں، اُن کے اسباب کا صحیح سراغ لگانے اور اُن کا معقول حل تلاش کرنے کے لیے ہمیں اپنا ماضی کھنگالنا ہو گا۔ وہ اَقوام جو آج بہت زیادہ ترقی

Read more

لفظ بلوچ کا تاریخی جائزہ

مختلف مؤرخین اور محققین نے لفظ ”بلوچ“ کی تعریف مختلف انداز میں بیان کی ہے، ان مؤرخین میں سے کچھ تو بلوچ ہیں جنہوں نے اُن روایات کو مدّنظر رکھا ہے جو سینہ در سینہ بلوچوں میں چلی آ رہی ہیں اور کچھ مورخین وہ ہیں جنہوں نے کافی عرصہ اس خطہ میں گزارا اور اُن کے طور طریقے، رسم و رواج، تہذیب و تمدن اور ثقافت کا بغور مطالعہ کیا ہے اور لفظ بلوچ کی تعریف بیان کی ہے،

Read more

حرف کی طاقت سے بندوق خوفزدہ

کتابیں دراصل حکام کی اجارہ داری کے خاتمے کا سبب بنتی ہیں۔ اس لیے کتابوں پر پابندی لگائی جاتی ہے۔ کتابوں کو جلانا اور ان پر پابندی لگانا تو سنا ہو گا لیکن بلوچستان میں عام طالب علموں پر پابندی لگانا اور اسے قید و بند کروانا واقعی سوچنے کے لائق بات ہے۔ نوآبادی نظام اور کیا ہو سکتی ہے جو نام نہاد سامراج ہم بلوچوں پر مَسلط ہے اور ہم شہرِ خموشاں کی طرح ساکن ہوئے ہیں۔ ہم سب

Read more

کارپوریٹ فارمنگ کے زمین دریا اور خوراک پر قبضہ کرنے کی سازش

انسان کو خشک سالی کی وجہ سے خوراک کی کمی اور قحط کا سامنا کرنا پڑا تو قحط کی وجہ سے ہجرت کی ریت پڑی لوگوں کی توجہ زرخیز علاقوں سر سبز وادیوں کی جانب مبذول ہوئی جب آبادی بڑھنے لگی اور موجود وسائل ناکافی ہونے لگے تو اس دؤر سے دوسروں کی زمین کو ہتھیانے کا سلسلہ شروع ہوا وہاں پر پہلے سے آباد انسانوں کو مار کر غلام بنا کر اپنے کام میں لانے کا عمل وہیں سے

Read more

ٹرمپ کی آمد: میں اپنی بات خود اپنی زباں میں کہتا ہوں

تلوار کی کاٹ مشہور ہے اگر دو دھاری ہو تو کیا کہنے، تلوار انسان کی کمزور جسمانی قوت کو بڑھا کر مخفی توانائی کو حرکی توانائی میں بدلتی ہے۔ تلوار کی تیزی وار کارگر بناتی ہے۔ تلوار خربوزے پر گرے یا خربوزہ تلوار پر نقصان خربوزے کا ہی ہوتا ہے یعنی کمزور طاقتور کے آگے بے بس ہی رہتا ہے۔ یہی عالم زبان کا ہے، زبان تلوار نہیں لیکن اس سے زیادہ تیز ہے۔ الفاظ کا وار تلوار سے زیادہ

Read more

بقائے پاکستان میں پاک فوج کا کردار

قیام پاکستان سے اب تک ملکی تعمیر و ترقی میں پاک فوج کا اہم کردار رہا ہے، پاکستان آرمی وطنِ عزیز کا ایک ایسا ادارہ ہے جس نے ملک کی سرحدوں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ ملک کی تعمیر و ترقی میں بھی ایک ٹھوس اور مثبت کردار ادا کیا ہے۔ پاک فوج کے جانبازوں نے ہر دور میں ہر حالات میں ملک کے وقار کو بلند کیا۔ چاہے وہ کوئی بھی مقام ہو کیسے بھی حالات ہوں پاک فوج

Read more

بگن دہشت گردی: اب ریاست جائے تو کہاں جائے

تین اطراف سے افغانستان سے متصل ضلع کرم ابھی تک طالبان کے محاصرے میں ہے۔ گرینڈ جرگہ اور ریاست کی بے بسی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ یہ شبہات بھی جنم لے رہے ہیں کہ کہیں ریاست اور گرینڈ جرگہ دونوں ہی ناکام تو نہیں ہو گئے۔ اس مسئلے کے بارے میں پارلیمنٹ میں تقاریر بھی ہوئیں اور سوشل میڈیا پر بھی ٹرینڈ چلے لیکن جو نہیں ہونا تھا وہ نہیں ہوا۔ بہر حال کچے کے ڈاکو ہوں یا بگن

Read more

مہنگی ترین آگ: حذر اے چیرہ دستاں! سخت ہیں فطرت کی تعزیریں

جنگل کی آگ وہ قدرتی آفت ہے جس کے نقصانات کم کیے جا سکتے ہیں مگر اسے مکمل طور پر روکا نہیں جا سکتا۔ اس کا سبب بڑھتا ہوا درجہ حرارت ہے۔ خشک نباتات تیزی سے آگ پکڑتیں اور نمی سے خالی تیز ہوائیں اسے پھیلنے کے بھرپور مواقع فراہم کرتی ہیں۔ لاس اینجلس، آگ کی تباہ کن قدرتی آفت میں گھرا ہوا ہے، جو اس وقت 160 مربع کلومیٹر تک پھیل چکی ہے۔ جس میں سے 40 کلو میٹر

Read more

مولانا کی جمہوریت ذاتی خواہشات کی اسیر ہے

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی زور زبردستی اور طاقت پر مکمل کنٹرول رکھنے کے بارے میں درست موقف اختیار کیا ہے۔ لیکن وہ یہ بتانے سے گریز کرتے ہیں کہ ایک آئینی انتظام میں اسٹیبلشمنٹ یا فوج کو فیصلہ سازی کا موقع کیسے فراہم ہوتا ہے۔ اور نہ ہی وہ خود ماضی میں جھانک کر اس حوالے سے اپنے کردار پر شرمندگی محسوس کرنے پر تیار ہوں گے۔ مولانا فضل الرحمان

Read more

پاکستان کے خلاف ہندوستان، ایران اور افغانستان کی“ نئی ٹرائیکا

افغانی وزیرخارجہ مولوی امیر خان متقی اور ‎ہندوستان وزیر خارجہ وکرم میسری نے دبئی میں ایک بہت ”خاص“ ملاقات کی ہے اور اس میں دونوں ملکوں کے درمیان ”تجارتی و سفارتی امور“ کے بارے اہم گفتگو کی خبر لگی اور ساتھ ہی بتایا گیا کہ ایران نے دونوں کو تجارت کے لیے اپنی چابہار والی بندرگاہ استعمال کرنے کی تجویز و دعوت دی ہے۔ یہ خبر معمولی، غیراہم اور نظرانداز کرنے والی بالکل بھی نہ ہے کیونکہ یہ تینوں ممالک

Read more

پیش بینی ہزار نعمت ہے

تاریخ ماضی کا ایک ایسا آئینہ ہے جس میں اہلِ نظر مستقبل کی تصویر دیکھ سکتے ہیں، مگر ہم نے ایک ایسا نصابِ تعلیم ترتیب دیا ہے جس میں تاریخ اور جغرافیے کی بہت کم گنجائش ہے۔ اِس کا نتیجہ یہ نکلا کہ ہم اندھیروں میں زندگی کا سفر طے کرتے رہنے سے سقوطِ ڈھاکہ جیسے ہولناک حادثے سے دوچار ہو گئے۔ بدقسمتی سے ہم نے کوئی سبق نہیں سیکھا اور ہم پرانی غلطیاں دہراتے اور اَپنے وطن کے مستقبل

Read more

تاریخ فراموش کرنے کی اجتماعی نفسیات

فروری2018 میں یہی جاتی سردیوں کے دن تھے۔ ایک دوست کسی اہم سرکاری اجلاس میں شرکت کر کے لاہور واپس پہنچا۔ فون کر کے ایک کافی ہاﺅس میں بیٹھنے کی دعوت دی۔ مجھے دوست کے لہجے سے اندازہ ہوا کہ کافی کا کپ تو محض بہانہ ہے، دوست کو دل کا بوجھ ہلکا کرنے کے لیے کسی ایسے ساتھی کی تلاش ہے جسے خبر نشر کرنے کا ہوکا نہ ہو۔ خبر کی ترسیل کے لیے تو صحافت میں بہت سی

Read more

طالبان کی ناکامیوں کا وبال

گزشتہ ہفتے کے دوران پاک افغان باڈر پہ کشیدگی میں تیزی سے اضافہ کے نتیجے میں پاکستانی سکیورٹی فورسز کے ایک رکن سمیت درجنوں شہری مارے گئے، منگل کے روز، پاکستان نے افغانستان کے صوبہ پکتیا میں فضائی حملہ کر کے ان ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جہاں ٹی ٹی پی کے جنگجوؤں نے پناہ لے رکھی تھی تاہم، افغانستان کی طالبان حکومت نے پاکستان پر فضائی حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 46 شہریوں کی ہلاکت کا

Read more

ریاست الور: جس کے راجہ نے چھ رولز رائس کاریں خرید کر صفائی پر لگا دی تھیں

جب میں سوہن لال صاحب سے باتیں کر رہا تھا تو اس وقت ہم ایک مرتبہ پھر اترپردیش میں داخل ہوچکے تھے اور آگرہ کے مغرب سے گزر رہے تھے۔ ہمارے مشرق میں اتر پردیش کا شہر آگرہ اور مغرب میں ایک امیر ریاست الور واقع تھی۔ الور کو الوار بھی لکھا جاتا ہے۔ الور شہر، بھرت پور سے سو کلو میٹر سے زائد فاصلے پر واقع ہے۔ الور شہر کا ذکر بارہا سنا تھا۔ ہمارے پاکستان میں ایک مشہور

Read more

اجنبی آنکھ سے تین قطرے

نئے سال کی سرد شامیں جب مختصر دن کے نرم و نازُک سورج کو خُدا حافظ کے پیغام دے رہی ہوتی ہیں تو جدید دور کے بنتے بِگڑتے حالات سے بے خبر ایک نوجوان اس سورج کو کچھ الگ انداز سے دیکھ رہا ہوتا ہے۔ اس ڈوبتے سورج کو وہ ایک ایسی ڈوبتی ہوئی کشتی سے جوڑ رہا ہوتا ہے جس کے مُسافر گہری نیند میں مدہوش ہوں۔ وہ نہ جانے کیوں خُشک آنکھوں میں ایک ہلکی نرم و نازُک

Read more

تعلیمی معیار کا زوال: ایک علمی و فکری جائزہ

کیا ہمارا تعلیمی نظام تخلیقی طلبا پیدا کر رہا ہے یا صرف ڈگری یافتہ افراد؟ اس سوال کے گرد چند دن قبل، ایک محفل میں کچھ دوست گفتگو کر رہے تھے۔ ہمارے ایک دوست نے یہ نقطہ پیش کیا کہ تعلیمی زوال کی اصل جڑیں نویں سے بارہویں جماعتوں کے درمیان ہوتی ہیں، جب طلباء نقل کے رجحان اور پیسوں کے عوض نمبر حاصل کرنے کی طرف مائل ہوتے ہیں۔ ان کا خیال تھا کہ اول تا آٹھویں جماعتوں میں

Read more

انٹرنیٹ بندش: معیشت اور آزادی پر حملہ

جب دنیا ڈیجیٹل معیشت کی طرف بڑھ رہی ہے، پاکستان جیسے ملک میں انٹرنیٹ کی بندش کا بڑھتا ہوا رجحان ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے۔ حالیہ رپورٹ کے مطابق، پاکستان سال 2024 میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپس کی بندش سے ہونے والے مالی نقصانات کے لحاظ سے دنیا بھر میں سرِفہرست رہا، جہاں 1.62 ارب ڈالر کا نقصان معیشت کو اٹھانا پڑا۔ یہ نقصان خانہ جنگی کا شکار ممالک جیسے سوڈان اور میانمار کے نقصانات سے بھی زیادہ

Read more

سال 2024 صحافت کے لئے خطرناک: کیا نیا سال بہتر ہو گا؟

بڑی بدقسمتی ہے کہ 2024 کا سال بھی صحافت کے لئے خطرناک سال ثابت ہوا۔ دنیا بھر میں 104 صحافی قتل ہوئے جبکہ صرف فلسطین میں 55 صحافیوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ پاکستان میں بھی 7 صحافی موت کے گھاٹ اتار دیے گئے۔ نئے سال 2025 سے امیدیں وابستہ ہیں۔ صحافت کرنا آسان نہی جتنا دیکھا یا سمجھا جاتا ہے۔ عوام کے لئے آواز بلند کرنا، ملک قوم جمہوریت اور مظلومیت کے ساتھ کھڑے ہونے کے لئے قربانیاں بھی

Read more

مولہ چٹوک: بلوچستان کی چھپی ہوئی جنت

بلوچستان اپنی قدرتی خوبصورتی، بے مثال ثقافت، اور دلفریب مناظر کے لیے جانا جاتا ہے، اور ان ہی مناظر میں ایک نایاب جواہر مولہ چٹوک بھی شامل ہے۔ مولہ چٹوک، خضدار کے قریب واقع ایک ایسی جگہ ہے جو کسی جنت سے کم نہیں۔ مولہ چٹوک کی سیر کا خواب کئی دنوں سے ہمارے ذہن میں تھا، اور یہ خواب حقیقت میں بدلنے کا لمحہ تب آیا جب میرے دوست ثناء نے ہفتے کے دن اچانک دوپہر کو کال کی۔

Read more

اڑان پاکستان: ذہنوں سے مگر خوف کے سائے نہیں جاتے

معاشی بحالی کے کئی چیلنجز سے دوچار پاکستان کی وفاقی حکومت نے ’اُڑان پاکستان‘ کے نام سے ایک منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں اقتصادی شرح نمو اور برآمدات کے ساتھ سماجی شعبوں کے لیے بلند اہداف مقرر کیے گئے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے 30 دسمبر 2024 کو اس کا افتتاح ایسے موقع پر کیا جب حکومت ملکی معیشت میں استحکام اور مہنگائی میں کمی کے دعوے کر رہی ہے اور آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر

Read more

پاکستان میں جسم فروشی۔ ایک تلخ حقیقت

پاکستان میں جسم فروشی ایک ایسا موضوع ہے جو معاشرتی، قانونی اور اخلاقی پہلوؤں سے جڑا ہوا ہے۔ یہ عمل ملک میں غیر قانونی ہے، تاہم اس کی موجودگی ایک کھلا راز ہے۔ جسم فروشی کا کاروبار خفیہ طور پر جاری رہتا ہے، جس میں خواتین، مرد اور خواجہ سرا شامل ہیں۔ لاہور کی ہیرا منڈی، جو کبھی رقص اور موسیقی کی محفلوں کا مرکز تھی، وقت کے ساتھ جسم فروشی کا گڑھ بن گئی۔ مغل دور میں آباد کی

Read more

چھارو مچھی آبشار: قدرت کا جیتا جاگتا شاہکار

بلوچستان کے دلکش اور دل موہ لینے والے مناظر کے درمیان چھپی ہوئی ایک خوبصورتی، چھارو مچھی آبشار، وہ مقام ہے جہاں قدرت اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جلوہ گر ہے۔ یہ آبشار وادی خضدار کے قریب واقع ہے اور تقریباً تین گھنٹے کی موٹر سائیکل سواری کے بعد وہاں پہنچا جا سکتا ہے۔ مگر یہ سفر کسی عام سفر کی طرح آسان نہیں ؛ یہ ایڈونچر، ہمت اور استقامت کا امتحان ہے۔ ہمارا سفر رات 8 بجے خضدار

Read more

تعلیم کا المیہ، بلوچستان کے اسکولز کھنڈرات میں تبدیل

بلوچستان، پاکستان کا وہ صوبہ ہے جسے قدرت نے معدنی وسائل کی دولت سے مالامال کیا ہے، مگر بدقسمتی سے یہی خطہ تعلیم کے میدان میں انتہائی پسماندہ ہے۔ اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ بلوچستان کے تعلیمی نظام کی اصل تصویر کیا ہے، تو میں کہوں گا کہ یہ تصویر اسکول کی ایک عمارت کے بغیر زمین پر بیٹھے بچوں کی ہے، جن کے سروں پر چھت بھی نہیں، اور جن کے مستقبل پر مایوسی کے بادل چھائے ہوئے

Read more

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے بدھ 27 دسمبر 2024 دن ڈھائی بجے صحافیوں کے ایک پرہجوم اجتماع سے دھواں دھار خطاب کیا اور بعد ازاں صحافیوں کے مختلف سوالات کے جواب بھی دیے۔ بطور پاکستانی شہری ہر کسی کو اظہار رائے کی آئینی آزادی حاصل ہے اور وہ اس پریس کانفرنس کے متعلق اظہار خیال کر سکتا ہے اور اس ساری پریس کانفرنس یا اس کے کسی بھی نکتے سے کسی کا بھی

Read more

جمہوریت کی کوئی بہتر صورت نصیب ہونے کا امکان

نیا سال مبارک ہو۔ سب کا بھلا سب کی خیر مانگتے ہوئے بھی لیکن مجھے اس سال حالات بہتر ہونے کی زیادہ امید نہیں ہے۔ عالمی معیشت کے نگہبان ادارے کے ساتھ ہم ایک پروگرام میں بندھ چکے ہیں۔ مقصد اس پروگرام کا ملکی معیشت کو دیوالیہ ہونے سے بچا لینے کے بعد استحکام و خوشحالی کی راہ پر ڈالنا ہے۔ مذکورہ اہداف کے حصول کے لئے حکومت پاکستان کو ”جگوں“ کی طرح تقریباً ہر پاکستانی سے ٹیکس وصول کرنا

Read more

خود کو محصور محسوس کرتے کرّم کے مکینوں کا دْکھ۔

ہمارے ہاں نومبر اور دسمبر کے مہینے شادی کا سیزن ہوتے ہیں۔ لاہور سے اسلام آباد منتقل ہونے کے بعد میں کئی برسوں تک شادیوں کے فنکشن میں نہیں جاتا تھا۔ یہاں کے باسیوں سے شناسائی تھی آشنائی نہیں۔ صحافت میں لیکن ثقافتی امور پر لکھنے کے بعد ایوان ہائے اقتدار سے ٹھوس خبروں کی تلاش شروع کی تو ’’ذرائع‘‘ درکار تھے۔ جن کو فقط خبر کے لئے ذریعہ بنانے کے لئے استعمال کرنا چاہا وہ بتدریج فیملی کے اراکین

Read more

پاک افغان بحران

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی ایک مرتبہ پھر شدت اختیار کر گئی ہے۔ حالیہ چند مہینوں میں پاک افغان سرحدی علاقے میں دہشت گردی کی وارداتوں اور حملوں میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے، جس سے دونوں ممالک کی سیکیورٹی صورتحال پر سنگین اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ خاص طور پر پاکستان کی سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملے اور افغان سرزمین سے دہشت گردوں کے حملوں کے الزامات، دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید پیچیدہ بنا رہے

Read more

شکستِ ناتمام

دنیا میں کوئی بھی معاشرہ یا کوئی بھی کمیونٹی پرفیکٹ نہیں ہوتی۔ ہر معاشرے میں کچھ خامیاں اور چند خوبیاں لازمی پائی جاتی ہیں۔ مثلاً کسی قوم کے بارے میں کہا جائے کہ وہ بہادر ہیں یا بزدل ہیں تو یہ سراسر غلط بیانی ہوگی کیونکہ پوری قوم نہ تو بہادر ہو سکتی ہے، نہ بزدل۔ نہ پوری قوم وفادار ہو سکتی ہے اور نہ ہی چالباز۔ ہر قوم میں مختلف ذہنیت رکھنے والے گروہ پائے جاتے ہیں۔ یہ ایک

Read more

پاکستان میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز

کراچی کے رہائشی 30 سالہ حارث خان نے بتایا مجھے ایچ آئی وی کا پتہ چلا تو میرے خاندان نے میرا ساتھ چھوڑ دیا علاج کے لیے مناسب سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے میری حالت مزید خراب ہو رہی ہے۔ اسی طرح لاہور سے تعلق رکھنے والی 28 سالہ زہرہ بی بی کہتی ہیں کہ مجھے شادی کے بعد پتہ چلا کہ میرے شوہر ایچ آئی وی کا شکار ہیں اور اب میں بھی اس بیماری میں مبتلا ہوں۔

Read more

ڈنکی کیا ہے؟

رواں سال یو۔ این کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 10 ہزار افراد غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی خواہش میں یونانی ساحلِ سمندر میں ڈوب کر زندگی کی بازی ہار گئے۔ غیر قانونی طور پر ایک ملک سے دوسرے ملک میں داخل ہونے کو ڈنکی کہا جاتا ہے۔ لفظ ”ڈنکی“ سے شاید بہت سارے لوگ واقف نہ ہوں۔ ’ڈنکی غیر قانونی سفر ہے۔ اس میں جان جانے کا خطرہ ہوتا ہے۔ غیر قانونی تارکینِ وطن کو دوسرے ملکوں

Read more

مسنگ پرسنز، شہید اکبر بگٹی اور صرف پنجاب کی تقسیم کا شوشا

آمر مشرف کے دور میں جب مسنگ پرسنز پر بات کرنے کی آزادی نہ تھی اور سب خوف کھاتے تھے کہ بات کی تو اٹھا لیے جائیں گے تو عین ان ہی دنوں خاکسار نے مسنگ پرسنز کے لیے آواز اٹھانے والی تنظیم ”ڈیفنس فار ہیومین رائٹس“ کی چیئرپرسن ممتاز خاتون آمنہ مسعود جنجوعہ (جن کے اپنے شوہر بھی مسنگ پرسنز میں شامل تھے اور ہیں ) کا لاہور کے ماہنامہ ”پولیٹیکل سین“ کے لیے زبردست انٹرویو کیا تھا، جو

Read more

مولانا عبدالخالق ابابکی کی شاعری سید فضل الرحمن تنہا غرشین کی نظر میں

  یہاں پیش کردہ خیالات میرے اپنے نہیں ہے بلکہ میرے استادِ محترم و مکرم سید فضل الرحمن تنہا غرشین کے ہیں، جو ان کی ماسٹرز کے تحقیقی مقالے ”مولوی عبدالخالق ابابکی کا تعارف اور ان کی فکری و فنی جہتیں“ پر مشتمل ہے۔ یہ مقالہ 2016 میں برا ہوئی اکیڈمی کوئٹہ، پاکستان سے کتابی شکل میں شائع ہوا۔ یہ مقالہ چار مختلف ابواب میں تقسیم ہے۔ پہلے باب میں مولوی ابابکی صاحب کا ذاتی اور ادبی تعارف بیان کیا

Read more

پشتون اور جاگ پنجابی جاگ تحریک!

مشہور نون لیگی ناصر بٹ سمیت چند پنجابیوں نے سوشل میڈیا پر ایک تحریک سی چلانی شروع کی ہے اور ان کے بقول پنجاب اور پنجابیوں کے خلاف ایک لفظ بھی برداشت نہیں ہو گا کیونکہ بلا وجہ پنجاب اور پنجابیوں پر تنقید ہوتی ہے اور تنقید کرنے والے گیس اور بجلی چور ہے۔ لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ پہلے پنجاب نے ریاستی مشینری کا استعمال کرتے ہوئے پشتونوں کو چوکیدار، ڈرائیور اور جاہل دکھایا اور اب ماشاءاللہ سے

Read more

جناح: گورنر جنرل پاکستان

مصطفیٰ زیدی نے کیا خوب کہا تھا عقل کو زہر ہے وہ بات جو معمول نہیں یہ مصرع اس لیے پیشِ خدمت ہے کہ زیرِ نظر تحریر میں کچھ ایسی گزارشات پیش کی گئی ہیں جو معمول نہیں۔ تاہم میری گزارشات عقل کے لیے زیر ہے یا نہیں اس کا فیصلہ قارئین پر چھوڑتا ہوں۔ قارئین اپنے اپنے علم، تجربے، شعور، عقیدے، جذباتی وابستگی، ریاستی نظریات و سرکاری نصاب کی روشنی، تنقیدی ذہانت، تاریخی واقعات اور کورس کی کتابوں میں

Read more

کیا ہم کبھی بھی بدل سکیں گے؟

میر صاحب نے گئے دنوں میں اپنی حالت زار پہ کہا تھا ”دل کو روؤں یا پیٹوں جگر کو میں۔ مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں۔“ لگتا تو یہ ہے کہ کہیں میر صاحب کے ذہن رسا میں مستقبل بعید میں بننے والے پاکستان کا نقشہ تو نہیں تھا۔ کچھ مصیبتوں کے لیے ہم (جائز وجوہات پر) اشرافیہ کو مورد الزام ٹھہراتے ہیں لیکن بہت سے ہمارے مسائل ہمارے اپنے زہر ناک رویوں کا نتیجہ ہیں۔ ٹریفک

Read more

پاکستان کی سرزمین پر دہشت گردی کا خاتمہ

پاکستان شروع دن سے ہی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی سطح پر ایک اہم کردار ادا کرتا رہا ہے۔ نائن الیون کے بعد شروع ہونے والی اس جنگ میں پاکستان کو بے پناہ قربانیاں دینا پڑیں۔ کئی بے گناہ پاکستانیوں کو اپنی جانوں سے ہاتھ دھونا پڑا۔ دہشت گرد گروہوں نے ملک کے امن کو نقصان پہنچانے کی ہر ممکن کوشش کی اور افغانستان کی سرحد سے ہونے والی دراندازی نے ان حملوں کو مزید تقویت دی۔ خیبرپختونخوا

Read more

انسداد پولیو مہم 2024 : اہل کاروں پر حملے

پاکستان بھر کے 143 اضلاع میں سال 2024 ء کی آخری انسداد پولیو مہم پیر 16 دسمبر سے شروع ہو چکی ہے۔ اس سات روزہ مہم کا مقصد پانچ سال تک کی عمر کے تمام بچوں (چار کروڑ سے زیادہ) کو پولیو کے قطرے پلانا ہے تاکہ اس برس رپورٹ ہونے والے 64 کیسز کے بعد اس موذی مرض کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔ یہ مہم نہ صرف صحت عامہ کی بہتری کی علامت ہے بلکہ ملک کے مستقبل

Read more

کیا جغرافیائی سرحدیں مقدس ہوتی ہیں؟

بین الاقوامی تعلقات، سیاسیات، سماجیات، مدنیات اور سماجی علوم کے دیگر مضامین کے اکثر و بیشتر طلبہ، اساتذہ اور دیگر وابستہ افراد اس خیال کے حامی ہوتے ہیں کہ قومی ریاستوں (نیشن سٹیٹس) کی سرحدیں انتہائی مقدس ہوتی ہیں۔ چونکہ مذکورہ بالا تمام مضامین یورو سینٹرک نظریہ علم کے تحت پروان چڑھائے گئے تھے لہٰذا ریاستوں یا سرحدوں کی تقدیس کا نظریہ یورپی کالونیل مفادات کے عین مطابق تھا۔ تاہم یہ امر پیش نظر رہے کہ ریاستوں اور ان کی

Read more

چلو اچھا ہوا تم بھول گئے

چلو اچھا ہوا تم بھول گئے۔ ایک بھول ہی تھا میرا پیار۔ ویسے تو یہ ایک گانے کے بول ہیں مگر اس کے پہلے بھول پاکستان کی تاریخ میں نہایت ہی اہم سمجھے جاتے ہیں۔ یہ جملہ صرف ایک طنز نہیں، بلکہ ہماری اجتماعی بے حسی، لاعلمی، اور تاریخ سے سبق نہ سیکھنے کا عکاس ہے۔ پاکستان کی تاریخ گواہ ہے کہ ہم نے ماضی کی غلطیوں کو یاد رکھنے اور ان سے سیکھنے کے بجائے انہیں بھلا دینے میں

Read more

بلوچستان کے سیاستدان اور قبائلی عمائدین

سیاستدان اور قبائلی عمائدین میں فرق پر بات کرنا بلوچستان کی موجودہ سیاسی اور سماجی صورتحال کو سمجھنے کے لیے نہایت اہم ہے۔ بلوچستان میں ہزارہا مسائل موجود ہیں جن پر اگر لکھنا شروع کیا جائے تو کئی کتابیں لکھی جا سکتی ہیں، اور لکھی جا چکی ہیں۔ زیادہ تر تحریریں یک رخی ہوتی ہیں، جن میں ان مسائل کی جڑ ریاست اور وفاقی حکومت کو قرار دیا جاتا ہے۔ یہ کہا جاتا ہے کہ کم آبادی کے باعث بلوچستان

Read more

بلوچ دانش سے ایک بھید بھرا مکالمہ

  زندگی میں بہت کم ایسے لوگ ملتے ہیں جن کی سادگی و منکسرالمزاجی پہلی ملاقات میں ہی دل میں گھر کر جاتی ہے۔ جن کے ساتھ گزرا وقت آپ کی زندگی کا اثاثہ اور جن کی شخصیت، ذہانت خوش طبعی اور خوش مزاجی آپ کو زندگی کو دیکھنے، برتنے اور جینے کا ایک نیا سلیقہ و زاویہ دے جاتی ہے۔ جو مشکل حالات کی سختیوں کو بھی مسکرا کر جھیلتے ہیں اور سماجی شعور کو پروان چڑھانے میں اپنی

Read more

خطرناک سڑکوں پر بجھتے چراغ

بلوچستان کی سرزمین جہاں محبت کی خوشبو ہر گھر سے اٹھتی ہے آج آنسوؤں اور جدائی کے قصے سنا رہی ہے۔ وندر کی سنگل لین شاہراہ اور لیاری روڈ پر وہ مناظر پیش آئے جنہوں نے دلوں میں درد، محبت میں بے بسی، اور آنکھوں میں خوف بھر دیا۔ یہ حادثات محض گاڑیوں کے ٹکراؤ نہیں بلکہ محبت کے چراغوں کے بجھنے کی دردناک داستان ہیں۔ بہنیں جو ایک دوسرے کے لیے محبت، خدمت، اور قربانی کا مجسمہ تھیں اپنی

Read more

سولہ دسمبر کا سیاہ ترین دن

16 دسمبر 1971 تاریخ پاکستان کا سیاہ ترین دن، جب 53 برس قبل دنیا کی سب سے بڑی اسلامی مملکت اپنوں کی ہٹ دھرمی اور غیروں کی سازش کے باعث دو لخت ہو گئی تھی۔ سقوط غرناتا اور سقوط بغداد کے بعد امت مسلمہ کا ایک اور بڑا حادثہ فاجعہ سقوط ڈھاکہ تھا۔ دسمبر 1971 ء کا عہد، عہد بچپن تھا۔ مسجد سے قرآن شریف پڑھ کر باہر نکلے تو طیاروں کی گھن گرج سنائی دی۔ اماں سے آ کر

Read more

گل ورین اشاعت خاص اور مجلاتی صحافت

پشتو افسانہ نویس فہمیدہ کمال کی ادارت اور جوان سال نثر نگار آفتاب گلبن کی سعی تمام سے تسلسل اور جدت و تنوع کے ساتھ شائع ہونے والا پشتو سہ ماہی۔ ’گل ورین‘ ( گل پاش) گزشتہ کئی سالوں سے علم و ادب کی آبیاری کر رہا ہے۔ مردان سے شائع ہونے والے اس ادبی، علمی اور ثقافتی کتابی سلسلے کی خاص بات مختلف موضوعات جیسے کرونائی ادب، خواتین افسانہ نویس نمبر، اور دوسری متفرق اشاعتیں ہیں۔ موضوعات اور ادبی

Read more

سقوط ڈھاکہ اور تاریخ کا فراموش کردہ سبق

بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کے زوال کے بعد منائی جانے والی سقوط ڈھاکہ کی برسی کے موقع پر پاکستان میں بنگلہ دیش کے ساتھ کنفیڈریشن کی نوید دی جا رہی ہے۔ ملک و قوم کے بہت سے بہی خواہ عوام کو یہ خوش خبری دینا چاہتے ہیں کہ اب ڈھاکہ میں ’پاکستان دوست‘ حکومت قائم ہو چکی ہے جو اس بات کا ادراک رکھتی ہے کہ 1971 میں لیڈروں کی غلطیوں اور دشمن ملک سازشوں کی وجہ سے وہ

Read more

ملک میں سیاسی ابتری

ملک کے تمام غیر جانب دار سیاسی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ 8 جنوری کے انتخابات میں تحریک انصاف نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کامیابی حاصل کی تھی، لیکن پہلے ہی فیصلہ کر لیا گیا تھا کہ عمران خان کو کسی صورت حکومت نہیں دی جائے گی۔ اس لیے فارم 47 کے ذریعے مسلم لیگ (ن) کو جعلی مینڈیٹ دے کر حکومت بنا دی گئی۔ تب سے تحریک انصاف احتجاج کر رہی ہے، لیکن اس کے احتجاج کو مسلسل

Read more