مزاحمت، تخلیق اور سیاسی شعور میں تعلق

کچھ حلقوں میں ان دنوں مزاحمتی ادب کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے۔ غالباً تقاضا یہ ہے کہ ان احباب کے حالیہ سیاسی نقطہ نظر کی حمایت کی جائے۔ گویا تخلیقی عمل بھی کسی خانہ ساز لیڈر کی میز پر رکھی نیلی پیلی پنسلوں کا فرومایہ ڈھیر ہے جو کسی کاٹھ کے ارطغرل کی خواہش کے تابع حرکت میں آئے اور اس کے کاسہ سر کے خلائے بسیط میں اٹھتے ہذیانی بخارات کو جنبش کلک سے حسب ضرورت خد و

Read more

بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ

”بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ“ کچھ لوگ اس کہاوت سے شاید اتفاق نہ کریں، اگرچہ میں بھی اس کہاوت سے اتفاق نہیں کرتا۔ مگر اس کالم میں جو میں کہنا چاہتا ہوں۔ اس کو پڑھنے کے بعد اس کہاوت پر سوچیں گے اور اتفاق بھی کریں گے۔ پاکستان کے آئین یا کسی بھی سیاسی پارٹی کے منشور میں ایسی کوئی رکاوٹ ہرگز نہیں کہ اقلیتیں کسی بھی سیاسی جماعت کا رکن نہیں بن سکتیں۔ یہ حقیقت ہے کہ قومی سیاست

Read more

کیا چنگیز خان صرف کھوپڑیوں کے مینار بناتا تھا؟

ہماری تاریخ میں ایسے کردار بھی ہیں جن سے شاہد مکمل انصاف نہیں کیا گیا۔ جیسے پراپیگنڈہ کی آج بہت زیادہ اہمیت ہے اسی طرح پروپیگنڈا ہر دور میں اہمیت کا حامل رہا ہے۔ یہاں اورنگزیب عالمگیر جس نے تمام بھائیوں کو مروا دیا تھا تاریخ میں ٹوپیاں سی کر بادشاہت کرنے والا بادشاہ کے طور پر مشہور ہے۔ سلطان محمود غزنوی جو 30 ہزار بچوں اور عورتوں کو برصغیر میں سے مال غنیمت کے طور پر لے گیا جن

Read more

نکٹے کی ناک کٹی سوا ہاتھ اور بڑھی

اللہ بخشے ہماری والدہ صاحبہ ایک نہایت باشعور اور نستعلیق خاتون تھیں۔ جنہوں نے آزادی سے بہت پہلے جب مسلمان گھرانوں میں لڑکیوں کی تعلیم پر شدید معاشرتی اور مذہبی پابندیاں تھیں نہ صرف باضابطہ تعلیم حاصل کی بلکہ قیام پاکستان کے سلسلے میں جاری سیاسی سرگرمیوں میں بھی بھرپور حصہ لیا۔ والدہ صاحبہ ایک قادر الکلام شاعرہ اور صاحب کتاب بھی تھیں۔ آپ کا خاصہ اردو زبان پر مکمل دسترس تھا چنانچہ وہ اپنی روزمرہ کی بات چیت میں

Read more

ہائبرڈ سے ہاف پلیٹ جمہوری نظام؟

کیا یہ سمجھ لیا جائے کہ نئے اُبھرتے نظام میں جمہوریت محض نعرہ اور شخصی آزادی محض خواب ہو گا؟ محدود جمہوریت، مشروط انصاف اور محفوظ آزادئ اظہار نئے ممکنہ نظام کے خدوخال ہوں گے؟ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

”آتی ہے اردو زباں آتے آتے“

ہو سکتا ہے بقول ابن انشاء”یہ باتیں جھوٹی باتیں “ہوں۔ ہماری ریاست کے طاقت ور ترین اداروں کے ساتھ دیرینہ ”قربت“ کے کئی دعوے دار مگر مجھ گوشہ نشین کو گزشتہ تین دنوں سے بتائے چلے جارہے ہیں کہ حکومتی قوانین وضوابط کے تحت چلائے ٹی وی چینلز کے مالکان کو صاف الفاظ میں بتادیا گیا ہے کہ کرکٹ سے سیاست کی جانب راغب ہونے کے بعد بالآخر کچھ عرصے تک ہمارے وزیر اعظم رہے صاحب کے ساتھ اب ”بس

Read more

مولانا فضل الرحمان کے ناقابل قبول دلائل

پاکستان جمہوری اتحاد کے صدر مولانا فضل الرحمان نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بعض ایسی باتیں کی ہیں جن سے ملک کا جمہوری ڈھانچہ اور عدالتی نظام تہ و بالا ہو سکتا ہے۔ ضروری ہو گا کہ ان امور پر پی ڈی ایم اور حکومتی اتحاد اپنی پوزیشن واضح کرے تاکہ حکومت کے ارادوں اور ملک میں جمہوری نظام کے بارے میں کوئی ابہام باقی نہ رہے۔ اس گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے انتخابات کے بارے

Read more

عمران خان، بے مہار جنگجوئی اور ”برمودا تکون“ !

بحر اوقیانوس شمالی کے مغربی حصے میں پچاس ہزار مربع میل سے زائد پر محیط سمندری قطعے کو ”برمودا تکون“ یا ”مثلث ابلیس“ کہا جاتا ہے۔ اس طلسماتی تکون کے ساتھ بے شمار پراسرار داستانیں جڑی ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ آبی تکون اب تک پچاس بحری جہازوں اور بیس طیاروں کو ہڑپ کرچکی ہے۔ ہر حادثے کے ساتھ پر اسراریت میں لپٹی کوئی نہ کوئی مافوق الفطرت کہانی وابستہ ہے۔ کئی سراغ لگانے والی اور امدادی ٹیمیں بھی

Read more

ترک عوام نے مستقبل کا تعین کر دیا۔

چند روز قبل ترکی کے مقبول رہنما رجب طیب ایردوان کی صدارتی انتخابات میں کامیابی اس بات کی علامت نظر آئی کہ ترکی مغرب کے نفسیاتی سحر سے نکل کر ایک بار پھر خود مختار مسلم ریاست کے طور پہ ابھر رہا ہے۔ ان کی انتخابی مہم پہ ایسی نظریاتی کشمکش چھائی رہی جس میں مسلم اقدار اور سیکولر قوم پرستی کے مابین مقابلہ کی فضا ہویدا تھی، کمال کالی درار اوغلو نے اپنی انتخابی مہم کی ابتداء روس سے

Read more

پاکستان لٹریچر فیسٹیول اور کشمیر کے موضوع پہ اہم تقریب

پاکستان آرٹس کونسل کراچی کے زیر اہتمام آزاد کشمیر حکومت کے تعاون سے مظفر آباد میں پاکستان لٹریچر فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ہے۔ دو روزہ لٹریچر فیسٹیول میں کشمیر کلچرل ہیریٹیج، کشمیرز لٹریچر آف ریزیسٹنس، کشمیر ٹورسٹ ہیون، جرنی آف کشمیری ویمن، ہاؤ آرٹیکل 35 A اینڈ 370 افیکٹس پیوپل آف کشمیر، دبستان کشمیر کے نقوش، کشمیر ایشو پہ میڈیا کا کردار کے موضوعات پہ تقریبات کے علاوہ مشاعرہ، کتابوں کی رونمائی، آرٹس اینڈ کرافٹس، میوزک و ڈانس اور

Read more

طیب اردوان کی کامیابی کے راز

رجب طیب اردوان استنبول کے غریب خاندان میں پیدا ہوئے اور اسی شہر میں تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ لیموں پانی بیچا اور محنت کرتے کرتے استنبول کے مئیر بن گئے۔ استنبول کی مئیر شپ حاصل کی تو یہ شہر کراچی کی طرح بے یار و مدد گار اور اہل اقتدار کی عدم توجہی کا شکار تھا، جا بجا کچرے کے ڈھیر، آتے جاتوں کو منہ لپیٹ کر چلنے پر مجبور کرتے۔ مشہور تھا کہ سفید قمیص پہن کر

Read more

سب جان لیں: فوج کی نہ دوستی اچھی، نہ دشمنی

تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان نے برطانوی نیوز ایجنسی ’روئیٹرز‘ کے ساتھ ایک انٹرویو میں اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ انہیں گرفتار کر کے فوجی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے گا اور پھر جیل میں ڈال دیا جائے گا۔ اسی انٹرویو میں انہوں نے ایک بار پھر اصرار کیا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں تحریک انصاف ملوث نہیں تھی بلکہ یہ سب ڈرامہ ملٹری اسٹبلشمنٹ نے کیا تھا تا کہ تحریک انصاف کو پھنسایا جائے۔ ان

Read more

حضور بیٹھیں گے کہ لیٹیں گے؟

خود کو باشعور سمجھنے والے یہ مٹھی بھر لوگ دراصل یونیورسٹی آف سنی ان سنی کے گریجویٹ ہیں۔ ان کا تمام علم تیرے میرے کی رائے سے کشید کردہ ہے، خدانخواستہ بہرے ہوتے تو نپٹ جاہل ہوتے۔
پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

کیا جمہوریت ہے اور کیا فسطائیت (مکمل کالم)

گلالئی اسماعیل ایک پاکستانی خاتون ہیں، پشتون ہیں، انسانی حقوق کے لیے کام کرتی ہیں، میں ان سے کبھی نہیں ملا اور نہ ہی مجھے ان کے نظریات اور افکار کے بارے میں زیادہ جانکاری ہے، البتہ سوشل میڈیا کے ذریعے اتنا ضرور علم ہے کہ چند سال پہلے جب وہ اپنے ’باغیانہ‘ خیالات کی وجہ سے زیر عتاب تھیں تو ان کے لیے پاکستان کی زمین اس قدر تنگ کردی گئی کہ مجبوراً انہیں ملک چھوڑ کر باہر جانا

Read more

35 پنکچر کون لگائے؟

مشہور کہاوت ہے جب کشتی ڈوبنے لگتی ہے تو بوجھ اتارا کرتے ہیں، سب سے پہلے چوہے چھلانگ لگاتے ہیں۔ لیکن کبھی کبھار معاملہ صرف طوفان کے خوف سے جان بچانے کا ہوتا ہے۔ اکثر قائد انہی کو کھوٹے سکے کہتے ہیں۔ حالانکہ یہی ان کے ستون کہلاتے ہیں۔ بانی پاکستان نے بھی یہی اصطلاح استعمال کی اور کہا تھا کہ میری جیب میں کھوٹے سکے ہیں۔ سیاست اور حکمرانی میں ان کا چولی دامن کا ساتھ ہوتا ہے۔ جناح

Read more

آئین و آمریت کی جنگ کا ایک باب

جنرل ضیا الحق انتیس مئی انیس سو اٹھاسی کی سہ پہر کو اپنے سٹاف افسر جنرل رفاقت سے کاغذ اور قلم لانے کو کہا۔ کاغذ قلم دیا گیا تو جنرل نے اپنے ہاتھوں سے دو احکامات لکھے۔ پہلا حکم یہ تھا کہ محمد خان جونیجو کی حکومت کو برطرف کیا جاتا ہے۔ اور دوسرا حکم یہ تھا قومی اور صوبائی اسمبلیوں کو تحلیل کیا جاتا ہے۔ اس کے بعد انتہائی عجلت سے ان احکامات پر مشتمل ایک رسمی ڈرا فٹ

Read more

موجودہ ملکی صورتحال کا ذمہ دار کون؟

ملک کے موجودہ صورتحال پر اس وقت سب پریشان دکھائی دیتے ہیں۔ چاہے وہ عوام ہو۔ حکومت، اپوزیشن یا اسٹیبلشمنٹ۔ کوئی بھی موجودہ صورتحال سے خوش دکھائی نہیں دیتا۔ یہ صورتحال کوئی ایک دن، مہینے یا سال کی وجہ سے نہیں بنے بلکہ اس کے پیچھے ہمارے اسٹیبلشمنٹ اور سیاستدانوں کے سالوں کی غلطیوں کی وجہ سے ہے۔ ملک سرکس بنا ہوا ہے۔ اور اس سرکس میں تمام لوگوں کے اصل چہرے سامنے آ رہے ہیں۔ جبکہ اعلیٰ عدلیہ اور

Read more

فوج کو سیاست سے کیسے علیحدہ رکھا جائے

پاکستان میں رونما ہونے والے واقعات اور تحریک انصاف میں توڑ پھوڑ کے تناظر میں یہ سوال اہمیت اختیار کر گیا ہے کہ فوج کو ملکی سیاست سے کیسے الگ رکھا جاسکتا ہے۔ اس وقت گو کہ ملک میں آئین کی عمل داری ہے۔ اسی کے تحت مقررہ طریقہ کار کے مطابق ایک منتخب حکومت بھی کام کر رہی ہے اور بظاہر تمام اسٹیک ہولڈرز آئین کا احترام بھی کرتے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود کوئی اس حقیقت سے انکار

Read more

ریڈ لائن خاکی کیسے ہو گئی؟

پہلے بھی لوگ ’ضمیر کی آواز‘ سُن کر یا ’دباؤ‘ میں آ کر ’بچوں اور فیملی‘ کو زیادہ وقت دینے کے لیے پارٹیاں چھوڑ یا بدل لینے کا رواج تھا لیکن اس مرتبہ ناصرف یہ بڑے پیمانے پر ہوا بلکہ مضحکہ خیز حد تک افسردہ بھی تھا جس سے ریاستی جبر کا خوف صاف عیاں ہے۔ مگر صورتحال اس نہج تک پہنچی کیسے؟

Read more

آج ہماری، کل تمہاری باری ہے

گزشتہ روز تحریک انصاف کے لیڈر بابر اعوان نے ایک ٹویٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ حکومت نے عمران خان کی تقاریر نشر کرنے اور ان کی تصویر دکھانے پر پابندی لگائی ہے۔ اب یہ واضح ہو رہا ہے کہ ملکی میڈیا میں ان ہدایات پر عمل بھی ہو رہا ہے۔ اس طرح عمران خان کو تنہا اور سیاسی طور سے کمزور کرنے کے لئے ایک نیا ہتھکنڈا بروئے کار لایا جا رہا ہے۔ بظاہر حکومت سانحہ 9 مئی کے

Read more

اردگان, ترکیہ اور پاکستان

گزشتہ دنوں طیب اردگان بیس سال حکومت میں رہنے کے بعد بھی دوبارہ صدر منتخب ہو گئے، زلزلے کے بعد خراب انتظامی معاملات، گرتی معیشت اور بے انتہا مہنگائی بھی انہیں شکست نہ دے سکی۔ پاکستان میں طیب رجب اردگان کا جادو سر چڑھ کر بولتا رہا کیونکہ وہ دائیں بازو کے ایک نمائندہ سیاستدان ہیں، گزشتہ دہائی میں دائیں بازو یا مذہبی سیاست نے دنیا بھر کو لپیٹ میں رکھا، جیتنے والے زیادہ تر سیاستدانوں نے اپنی الیکشن کمپین

Read more

کانسا کریس: ترکی کی دین دار مسلمان خاتون جنھیں قتل کر دیا گیا کیونکہ وہ ’انتہائی لبرل‘ تھیں

کانسا کریس کے آبائی شہر مرسن سے ان کے اغوا کے 555 دن بعد ان کی ہاتھوں اور پاؤں سے بندھی ہوئی لاش ایک تہہ خانے سے ملی۔ مرنے سے پہلے انھیں 35 دن تک تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ تشدد کرنے والوں نے اس عمل کی ویڈیو بھی بنائی۔

Read more

’دی سیٹانک ٹیمپل‘: شیطان پرستوں کا گروہ جسے امریکہ میں مذہب تسلیم کیا جاتا ہے

ان افراد کا کہنا ہے کہ وہ شیطان یا جہنم پر یقین نہیں رکھتے۔ ان کا ماننا ہے کہ شیطان دراصل ایک استعارہ ہے اختیار سے سوال کرنے کا اور سائنس پر یقین کرنے کا۔

Read more

الطاف حسین: ’فوج واپسی کی اجازت دے اور تسلیم کرے کہ الطاف حسین کی قیادت میں ایم کیو ایم ایک حقیقت ہے‘

بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بانی ایم کیو ایم نے کہا ہے کہ فوج ایک حقیقت ہے مگر فوج بھی اس حقیقت کو تسلیم کرے کہ الطاف حسین کی قیادت میں ایم کیو ایم بھی ایک حقیقت ہے۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ اگر انھیں ’فری ہینڈ‘ دیا جائے تو وہ کراچی میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کریں گے۔

Read more

’ ووٹ کو عزت دو‘ کا نعرہ لگانے کا یہی وقت ہے

وزیر اعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات مسترد کرتے ہوئے ایک بار پھر سانحہ 9 مئی میں ملوث تمام عناصر کو سزا دلوانے کا عہد کیا ہے۔ گو کہ ان کا کہنا ہے کہ مذاکرات سے ہی سیاست دان مل بیٹھ کر مسائل کا حل نکالتے ہیں لیکن قومی نشانیوں پر حملے کرنے والے دہشت گرد اور انتشار پسند ہیں۔ ان لفظوں میں ملک کی اہم سیاسی جماعت کو مسترد کر کے وزیر اعظم نے سیاسی بحران

Read more

بیٹا ہم پر امن ہیں لاٹھی نا مارنا

شہر اقتدار کی شاہراہ دستور پر ریڈیو پاکستان کے ملازمین اور پنشنرز دو تین ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج تھے۔ پولیس ہائی الرٹ تھی، وزیر اعظم ہاؤس، سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کی سیکورٹی پر مامور ڈی ایس پیز کالا چشمہ لگائے، ریڈیو ملازمین کو شاہراہ دستور سے دور دھکیلتے ہوئے ایک کونے میں کھڑا کرتے نظر آئے۔ میڈیا کو بھی سکیورٹی کے نام پر کبھی ڈانٹ ڈپٹ تو کبھی منتیں کر کے ریڈیو ملازمین کی کوریج

Read more

ترکی کے صدارتی انتخابات معرکۂ حق و باطل نہیں

ترکی کے حالیہ صدارتی انتخابات میں دو انتخابی اتحاد ایک دوسرے کے مدمقابل تھے۔ ایک طرف مرد آہن طیب اردوان جمہوری اتحاد کی طرف سے میدان میں اترے جبکہ دوسری طرف ملی اتحاد تھا جس کے امیدوار کمال کلیش کاردو (المعروف کے کے ) سیکولر جماعت ریپبلیکن پیپلز پارٹی سے وابستہ ہیں۔ ایک رومانوی تصور عام ہے کہ عثمانی سلطنت میں سب رعایا بالخصوص مسلمان چین کی بانسری بجایا کرتے تھے اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں مسلسل نسلی،

Read more

آئی ایم ایف کا ”پُر امن“ پیش رفت کا حکم

کرونا کی وبا کے دنوں میں میرے عزیز دوست ندیم افضل چن صاحب کا ادا کردہ ایک فقرہ بہت مشہور ہوا تھا۔ موصوف ان دنوں سابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہوا کرتے تھے۔ غالباً کسی سرکاری بریفنگ کی بدولت کرونا کی وجہ سے ممکنہ تباہی اور نقصانات سے آگاہ ہوئے تو گھبراہٹ میں اپنے ذاتی معاون کو فون ملادیا۔ مقصد اس فون کا معاون کو یہ سمجھانا تھا کہ وہ ندیم صاحب کے دوستوں اور حامیوں کو سخت احتیاط

Read more

انقلاب اور بغاوت کے درمیان لکیر

انقلاب دو طرح کا ہوتا ہے، ایک وہ جو کامیاب ہو جائے اور دوسرا وہ جو ناکام ہو جائے۔ ناکام ہونے والا انقلاب دراصل انقلاب نہیں ہوتا بلکہ وہ بغاوت کہلاتا ہے۔ کامیاب انقلاب کے بعد بادشاہوں اور حکمرانوں کو عموماً ان کے ساتھیوں سمیت محلات سے باہر گھسیٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا جاتا ہے جبکہ ناکام انقلاب میں یہی سلوک باغیوں کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ روس میں بالشویک انقلاب کے بعد حکمران نکولس دوئم کو اُس

Read more

اسٹیبلشمنٹ حکمران رہی تو انتخابات بھی جعلی ہوں گے

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بی بی سی کے ساتھ انٹرویو میں یہ انکشاف کرنے کے بعد کہ ’اسٹبلشمنٹ ہی ملک کی حقیقی حکمران ہے اور اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ وہ حکومتی اختیار سے دست بردار ہو جائے گی تو وہ احمقوں کی جنت میں رہتا ہے‘ ۔ اب ایک ویڈیو پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ ’اسٹیبلشمنٹ کے بغیر عوام کی حمایت سے بننے والی حکومت ہی ملک کو مسائل سے نکال سکتی ہے۔ کیونکہ پاکستان

Read more

عمران خان کی حقیقی آزادی کا دھڑن تختہ

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ ’پاکستان میں فوج گزشتہ 70 برسوں سے بالواسطہ یا بلاواسطہ اقتدار میں رہی ہے۔ یہ سوچنا احمقوں کی جنت میں رہنے کے مترادف ہے کہ فوج کا حکمرانی میں کوئی لینا دینا نہ رہے۔ ایسا نہیں ہو گا‘ ۔ بی بی سی اردو کوایک انٹرویو میں ان زریں خیالات کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے یہ وضاحت نہیں کی کہ کیا اب بھی ان کی پارٹی کا نعرہ ’حقیقی آزادی‘ ہی

Read more

بحران کی دلدل اور عمران کی ڈوبتی ناؤ

دوسری عالمی جنگ نے نوآبادیاتی دور کے خاتمے پر مہر ثبت کر دی تو برطانوی سامراج کو برصغیر متحدہ ہندوستان کو ایک غیر منطقی تقسیم کر کے چھوڑ کر جانا پڑا۔ سامراج کے پیدا کردہ سرحدی تنازعات کے ساتھ 15۔ 14 اگست 1947 ء کو ہندوستان اور پاکستان آزاد ممالک کے طور پر دنیا کے نقشے پر نمودار ہو گئے۔ جو علاقے ہندوستان کے حصے میں آئے وہاں بہت سے علاقوں میں مضبوط صنعتی بنیادیں رکھی جا چکی تھیں، مجموعی

Read more

سپریم کورٹ نظر ثانی ایکٹ کیا ہے اور کیا اس سے نواز شریف یا جہانگیر ترین کو فائدہ ہو سکتا ہے؟

سوموار کے دن سپریم کورٹ میں پنجاب کے انتخابات پر الیکشن کمیشن کی جانب سے نظر ثانی درخواست کی سماعت ہوئی تو عدالت میں انکشاف ہوا کہ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری سے ایک نیا قانون نافذ العمل ہو چکا ہے جس کے تحت آئین کی شق 184 تین کے تحت اپیل کا حق فراہم کر دیا گیا ہے۔

Read more

ماورائے شعور معاشرہ

رہنما اور عوام کسی بھی معاشرے کے دو بنیادی جزو ہیں۔ ایک فلاحی معاشرے کا قیام یقینی بنانے کے لئے دونوں کا با شعور ہونا ضروری ہے۔ فہم و فراست سے عاری رہنما اور بے شعور عوام ہر قسم کے معاشرے کے لئے نقصان دہ ثابت ہوسکتے ہیں۔ قوموں کی ذہن سازی میں رہنما طبقہ ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔ قابل عمل طریقہ رہنمائی قوموں کے مستقبل میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ اگر رہنما قوموں کو

Read more

ماہواری کی حفظان صحت کا عالمی دن

دنیا بھر میں ماہواری کا عالمی دن 28 مئی کو منایا جاتا ہے۔ یہ عالمی سطح پہ ماہواری کے حفظان صحت کے اچھے انتطام کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے سالانہ آگاہی کا دن ہے۔ یہ دن 28 مئی کو اس لئے منایا جاتا ہے کیونکہ ماہواری آنے کا سائیکل اوسطا 28 دن کا ہوتا ہے، اور اوسطا ماہواری 5 دن کے لئے ہی آتی ہے اور مئی سال کا پانچواں مہینہ ہے۔ اس سال یہ دن منانے کا

Read more

عمران، عدلیہ گٹھ جوڑ کے تلخ حقائق

پاکستان کا موجودہ گمبھیر اور پیچیدہ منظر نامہ نہ نیا ہے اور نہ ہی اس کو تبدیل کرنے کا طریقہ نیا ہے۔ حقائق یہی بتاتے ہیں کہ جب بھی طاقتور قوتوں کو ملک کا سیاسی منظر نامہ تبدیل کرنے کی ضرورت پڑی تو انہوں نے اس امر کی کبھی پرواہ نہ کی کہ عالمی یا خطے کا کیا سیاسی اور معاشی منظر نامہ یا ضرورت ہے۔ اس تمام سے قطع نظر ’طاقتور قوتیں جنہیں عرف عام میں ”اسٹبلشمنٹ“ کہا جاتا

Read more

عمران خان پر ہمہ جہت حملہ پی ڈی ایم کی الیکشن سٹریٹیجی ہے

اقتدار کے سینے میں دل نہیں صرف حکومت کرنے اور اسے لمبی کرنے کی خواہش ہوتی اور پی ڈی ایم کے پاس دوسرا کوئی راستہ نہیں تھا۔ ہر طرف شکست، چار سو بے یقینی، قدم قدم پر خطرہ اور رنگ رنگ کے خدشات منہ کھولے ڈرا رہے تھے۔ اگر عمران خان آرام سے حکومت کرنے نہیں دے رہا تھا تو مہنگائی الیکشن منعقد کرانے میں حائل تھی۔ دبکے رہنے سے حملہ کرنا بہتر سمجھا گیا۔ نو مئی کو اسلام آباد

Read more

اور پنچھی اڑ گئے

یوں تو گھس بیٹھیے ہر سیاسی جماعت میں ہوتے ہیں لیکن تحریک انصاف تو جماعت ہی گھس بیٹھیوں کی تھی۔ تحریک انصاف میں وہ کون سا ایسا پنچھی ہے جس نے ٹھکانے نہیں بدلے۔ ”کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا“ کے مصداق پیپلز پارٹی، نواز لیگ، قاف لیگ اور دیگر سیاسی جماعتوں کے گھاٹ گھاٹ کا پانی پینے اور ڈال ڈال پھدکنے والے سبھی تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ جب بھی عمران خاں بڑے فخر سے کسی کے گلے

Read more

سیاسی بحران میں ابھرنے والے پریشان کن سوال

ملک میں ہیجان کی کیفیت ہے۔ سانحہ 9 مئی کے بعد رونما ہونے والی صورت حال میں حکمران جماعتیں اپنی سیاست کے دروازے کھلے دیکھ رہی ہیں۔ اس پر جشن کا سماں ہے کہ تحریک انصاف کو شدید توڑ پھوڑ اور مشکلات کا سامنا ہے۔ حکومت خوش ہے کہ اس سے فائدہ اٹھا کر اقتدار پر طویل عرصہ تک قبضہ برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ ایسے میں چند سوال عام پاکستانیوں اور اس ملک میں جمہوریت کا بول بالا دیکھنے

Read more

عوام حقیقی ایٹم بم

1960 میں شمالی اور جنوبی ویتنام میں گھمسان کی لڑائی جاری تھی۔ امریکہ اور اس کے اتحادی (برطانیہ، فرانس) جنوبی ویتنام کی خوب مالی اور عسکری مدد کر رہے تھے۔ دوسری طرف روس اور چائنہ ’شمالی ویتنام کی پشت پر کھڑے تھے۔ دراصل یہ امریکہ اور روس میں سرد جنگ کا دور تھا‘ جس میں امریکہ سرمایہ داری نظام اور جبکہ روس کمیونزم کو بڑھاوا دے رہا تھا۔ امریکہ خیال کرتا تھا شمالی ویتنام جو کہ کمیونزم نظریہ کا حامی

Read more

جمہوری تماشہ

کسی ملک کی سیاسی تاریخ کو دیکھ کر آسانی سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اس قوم کا مستقبل کیسا ہو گا۔ اس بار عدلیہ اور پارلیمان میں گھمسان کا رن پڑا کیونکہ وہ کھل کر ایک دوسرے کے آمنے سامنے کھڑے ہو گئے تھے۔ عدلیہ واضح طور پر منقسم ہو گئی اور ججز نے متنازعہ فیصلے دینے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی۔ اداروں کے درمیان وقتی ٹکراؤ پیدا ہوا اور سیاسی کشمکش نے ملک و قوم کی

Read more

واقعہ 9 مئی اور پارٹی گئی!

پاکستان کی تاریخ میں پہلے کبھی نا ایسا سنا نا دیکھا گیا کہ ایک شخص کو توڑنے کے چکر میں پارٹی تو پارٹی کیا ملک ہی توڑ دیا۔ ارے بھئی ایسا بھی کیا ڈر ایک شخص سے کہ اس کے پیچھے ملک کا آئین و قانون، اس کی بقا سب کچھ داؤ پر لگا دیا۔ مارچ 2022 سے شروع ہونے والا آئینی بحران روز بروز زور پکڑتا گیا۔ ایک شخص کی سیاست ختم کرتے کرتے ملک کو ہی ختم کر

Read more

قومی ترانے اور عوام کی تقدیر

ایک طرف عوام کو مسلسل فوجی اور قومی ترانے سنائے اور دکھائے جا رہے ہیں دوسری طرف انصاف کی مسند پر ذاتی لڑائیاں لڑی جا رہی ہیں اور انصاف کے ٹھیکیداروں کی برہنگی میں لمحہ بہ لمحہ اضافہ ہوتا جا رہا ہے معاملات کنفیوژن کے آخری حدود کو چھوتے نظر آرہے ہیں اور افراتفری انصاف کے دروازے پر دستک دے رہی ہے۔ اعلی عدلیہ کیا ہے صرف چیف جسٹس یا تین ہم خیال جج یا پھر سپریم کورٹ میں بیٹھنے

Read more

مجھے آئین پھاڑنے سے کون روک سکتا ہے؟

آئین کیا ہے؟ یہ دس یا بارہ صفحات کا ایک کتابچہ ہے۔ میں اس کو پھاڑ سکتا ہوں، اور کہہ سکتا ہوں کہ کل سے ہم مختلف نظام کے تحت رہیں گے۔ کوئی ہے جو مجھے ایسا کرنے سے روک سکتا ہے؟ یہ جنرل ضیا الحق کے الفاظ تھے، جو پاکستان میں آئین اور جمہوریت پسندوں پر ہتھوڑا بن کے برسے تھے۔ جنرل ضیا الحق نے پانچ جولائی 1977 کو پاکستان میں منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر مارشل لا

Read more

انڈیا عالمی طاقت بننے کی راہ پر گامزن یا دیگر عالمی طاقتوں کے کھیل میں ایک مہرہ؟

سنہ 2014 میں وزارت عظمی کی ذمے داری سنبھالنے کے بعد وزير اعظم نے بیرونی ممالک کے دوروں کو اپنی پالیسی کا ایک اہم جزو بنا لیا ہے۔ ماضی میں غالبآ انڈیا کے کسی بھی وزیراعظم نے غیر ممالک کے اتنے دورے نہیں کیے جتنے وزیراعظم مودی نے اپنے اب تک کے نو سال کے دور اقتدار میں کیے ہیں۔

Read more

پی ٹی آئی سے میرا اعلانِ لاتعلقی

میں وسعت اللہ خان نو مئی کے وحشت ناک واقعات کی پرزور مذمت کرتا ہوں۔ جو جو بھی ملوث ہے اسے بلاامتیازِ طبقہ و جنس عبرت ناک سزا ملنی چاہیے تاکہ کسی کو مستقبل میں ایسے واقعات دہرانے کی جرات نہ ہو۔

Read more

چراغ سب کے بجھیں گے؟

9 مئی کے فوج مخالف فسادات کے خوفناک مضمرات تیزی سے سامنے آ رہے ہیں۔ کچھ منظر سامنے آ گئے ہیں اور مناظر کا ایسا سلسلہ نمودار ہوتا چلا جائے گا کہ جانے کون کون سے چراغ بجھیں گے اور دم توڑتی سیاست کی راکھ سے جانے کوئی چنگاری ٹمٹمائے گی بھی یا پھر تھکے ہوئے گھوڑوں کی منڈی پھر سے سجائی جائے گی؟ سیاسی پکنک پہ آئے یوتھیوں کی ”آزادی یا موت“ کی طفلانہ آس کو آزادی تو کیا

Read more

ملکی معیشت، سیاسی استحکام اور مقام عبرت

وزارت خزانہ نے ملکی معیشت پر عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد امریکی ماہر اقتصادیات عاطف میاں کی نکتہ چینی کو مسترد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے معیشت بحال کرنے کی ٹھوس منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ بس اب ملک میں سیاسی استحکام کا انتظار ہے جو جلد ہی حاصل کر لیا جائے گا۔ اس کے بعد ملکی معیشت رو بہ پرواز ہوگی۔ اسحاق ڈار کی اس خوش فہمی پر اعتبار کر بھی لیا جائے تو بھی اس

Read more

’سٹیٹس کو‘ بدلے بغیر، حقیقی تبدیلی لانا ممکن نہیں!

ہماری سیاسی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا کہ سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ خم ٹھوک کر ایک دوسرے کے آمنے سامنے کھڑے ہو گئے تھے۔ عدلیہ منقسم ہو گئی اور ججز نے متنازعہ فیصلے دیے، اداروں کے درمیان وقتی ٹکراؤ ’پیدا ہوا اور سیاسی کشمکش نے ملک و قوم کی نفسیات پر گہرے اور مایوس کن منفی اثرات مرتب کیے۔ جبکہ الیکشن کمیشن، وزارت خزانہ اور وزارت دفاع کو بھی اس سیاسی رسہ کشی میں بہت بری طرح گھسیٹا گیا۔

Read more

فوج کے حوالے کیے گئے پی ٹی آئی کارکن: ’ریاست کو نوجوانوں کی اصلاح کرنی چاہیے انھیں دہشت گرد نہ بنائیں‘

نو مئی کو فوجی تنصیبات اور املاک پر حملوں میں مبینہ طور پر ’ملوث‘ افراد کے خلاف آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹس ایکٹ کے تحت کارروائی کی منظوری کے بعد ملک بھر میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 30 سے زیادہ کارکنوں کے مقدمات فوجی عدالتوں کے حوالے کر دیے گئے ہیں جس پر ان کے اہل خانہ گہری تشویش میں مبتلا ہیں۔

Read more

کیا سپریم کورٹ صرف چیف جسٹس کا نام ہے؟

چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کرنے کے لئے عدالتی کمیشن کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دیا ہے اور کمیشن کو کام کرنے سے روک دیا ہے۔ یہ کمیشن جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں قائم کیا گیا تھا اور اس میں اسلام آباد اور بلوچستان ہائی کورٹس کے چیف جسٹس ارکان کے طور پر شامل تھے۔ کمیشن کا پہلا اجلاس معنقد ہو چکا ہے جبکہ دوسرا اجلاس ہفتہ

Read more

سلمان شاہ کی دوسری اور عمران خان کی تیسری کا سیاسی سفر

ایک پیشہ ورانہ کام کے سلسلے میں مجھے پنجاب میں ایک ادارے کے سربراہ کا انٹرویو کرنا تھا اور وہ شخصیت سابق وزیر و مشیر خزانہ محترم سلمان شاہ صاحب کی تھی۔ ان دنوں ملک میں پیپلز پارٹی کی مفاہمت والی اور پنجاب میں شہباز شریف کی دن رات کام کرنے کی شہرت والی سرکار تھی۔ میں جب سلمان شاہ صاحب کے گھر پہنچا تو وہ موجود تھا۔ انتہائی دھیمے لہجے میں بات کی ہر سوال کا جواب انتہائی اختصار

Read more

کیپیٹل ہل حملہ: امریکی ملیشیا کے سربراہ کو ’بغاوت کی سازش‘ کے جرم میں سب سے کڑی سزا

امریکہ میں ایک انتہائی دائیں بازو کی ملیشیا کے سربراہ کو کیپیٹل ہِل ہنگامہ حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں اٹھارہ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

Read more

پاکستان میں کرپشن کلچر کا آغاز

وطن عزیز میں موجود کرپشن کلچر کے آغاز اور فروغ کے ڈانڈے ماضی قریب کے 4 بڑے واقعات میں سے ملتے ہیں۔ 1857 ء کی ناکام جنگ آزادی کے بعد انڈین معاشرہ انگریزی راج کی حمایت اور مخالفت میں تقسیم ہو گیا۔ انگریزوں نے اپنے حامیوں کو مختلف طریقوں سے نوازا جن میں جاگیروں کی شکل میں زرعی اراضی کی بندر بانٹ سے لے کر اعلیٰ سرکاری عہدوں اور کاروباری مواقعوں، سرکاری ٹھیکوں کی صورت میں اپنے وفاداروں کو معاشی

Read more

پاکستان کو بزرگ سیاست دانوں سے بچاؤ

پاکستان شاید دنیا کا واحد ملک ہے جہاں بظاہر جمہوری نظام کام کر رہا ہے لیکن اس کے تمام اہم سیاسی قائدین 70 برس سے تجاوز کرچکے ہیں۔ دنیا کے جن ممالک میں شرح پیدائش کی شدید کمی کے سبب ریٹائرمنٹ کی عمر زیادہ مقرر کی جاتی ہے، وہاں بھی اس عمر تک کام کرنے کا مطالبہ نہیں کیا جاتا۔ پھر نہ جانے کیا وجہ ہے کہ پاکستان کے سیاست دان ریٹائر ہونے اور مزید کام آگے بڑھانے کے لئے

Read more

اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین کی سعودی خاتون سے شادی جس نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کر رکھی ہے

اردن کے شہزادہ حسین اور سعودی خاتون رجوہ آل سیف کی شادی کے روز ملک میں سرکاری چھٹی ہوگی، تقریب میں پوری دنیا سے بڑے نام شرکت کریں گے اور تو اور دارالحکومت میں عرب گلوکاروں کا ایک مفت کنسرٹ بھی ہوگا۔

Read more

کیا اسی لئے ”پاکستان“ حاصل کیا تھا؟

تاریخ یہ بتاتی ہے کہ ابتدائی برسوں میں ہی ”جیو اور جینے دو “ کی بات دفن کر کے لاٹھی پکڑ لی گئی تھی اور سب کو ہانکنا شروع کر دیا گیا تھا۔ اس ملک کو اپنا ”ملک“ سمجھ کر نہ پہلے چلایا گیا نہ اب چلایا جا رہا ہے۔ بلکہ ایک لیبارٹری بنا رکھا ہے۔ مصنوعی سیاست دان اور مصنوعی سیاسی جماعتیں لیبارٹری میں تیار کر کے کچھ عرصہ ان کو چلانے کے بعد بعد ازاں سب کو مختلف

Read more

ہوا ہے گو تند و تیز لیکن چراغ اپنا جلا رہا ہے

علامہ خادم حسین رضوی کسی کو یاد ہیں؟ کہیں سے ایک جھکڑ آیا اور ہوا ہو گیا۔ علامہ طاہر القادری کسی کی یادداشت میں ہیں؟ انھوں نے دو بار آرڈر پر مال تیار کیا، جہاں ہے اور جیسا ہے، کی بنیاد پر بیچا اور نکل لیے، مگر مولانا فضل الرحمان نہ تو کوئی جھکڑ ہیں، نہ ہی آرڈر پر مال تیار کرنے والے بلکہ وہ پہلے ضرورت پیدا کرتے ہیں اور پھر اس ضرورت کے اعتبار سے مال تیار کرتے

Read more

مردان: فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث چھ ملزمان کے مقدمات فوجی عدالت میں چلانے کی منظوری

صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر مردان میں انسداد دہشتگردی کی ایک عدالت نے فوجی تنصیبات اور قومی ہیروز کے مجسموں کی بے حرمتی کے کیس میں چھ ملزمان کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمات چلانے کی درخواست منظور کر لی ہے۔

Read more

9 مئی: یوم سیاہ

پاکستان کی 75 سالہ تاریخ سیاسی رہنماؤں کی قربانیوں سے بھری پڑی ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو پھانسی پر جھول گئے، بینظیر بھٹو کو لیاقت باغ راولپنڈی میں شہید کیا گیا اور الزام آمر پرویز مشرف پر آیا۔ اسی آمر کی بدولت میاں نواز شریف کو اپنے خاندان سمیت جلاوطنی کا دکھ جھیلنا پڑا۔ میاں صاحب کو اپنے عزیز از جان باپ کی رحلت پر بھی پاکستان آنے کی اجازت نہ دی گئی۔ 2013 ء کے انتخابات کے بعد میاں صاحب

Read more

دور کی کوڑی یا خوش فہمی

گزشتہ پانچ سال سے تباہ کن صورتحال اور تمام تر معاشی سیاسی اور سماجی بحرانوں کے باوجود پتہ نہیں کیوں مجھے چند دن سے خوش فہمی سی ہو رہی ہے کہ شاید ہم اخلاقی سماجی، سیاسی اور آئینی تباہی کی انتہا کو پہنچ چکے ہیں اس لئے اب مزید تباہی ممکن نہیں بلکہ اب ہم واپس اصلاح ترقی اور بہتری کی جانب سفر شروع کریں گے۔ پراجیکٹ عمران ناکامی سے دوچار ہو کر اپنے اختتام کو پہنچا۔ نتیجتاً نواز شریف

Read more

عمران خان کے خلاف ریاستی ہتھکنڈے ناجائز ہیں

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے دو ہفتے میں پانچویں بار گرفتار ہونے کے بعد تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ تحریک انصاف کے حامی معروف صحافی اور یوٹیوبرعمران ریاض  11 مئی سے لاپتہ ہیں۔ آئی جی پولیس پنجاب نے گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ کو مطلع کیا کہ یہ ’لاپتہ‘ صحافی ملک کے کسی علاقے میں پولیس کی تحویل میں نہیں ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور موجودہ حکومت کو جواب دینا چاہیے کہ نو

Read more

پاکستان میں فوجی اسٹیبلشمنٹ سے محاذ آرائی کیسے سیاسی رہنماؤں کی اقتدار سے بے دخلی کا باعث بنتی رہی

پاکستان کی تاریخ میں ایسی کئی مثالیں موجود ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ فوجی اسٹیبلشمنٹ سے محاذ آرائی کا انجام کبھی نہ تو سیاست اور نہ ہی سیاستدانوں کے حق میں سامنے آیا۔

Read more

زندگی یا تاریک راہیں

یہ محض روایتی بات ہوگی اگر کہا جائے کہ پاکستان بحرانی کیفیت میں ہے۔ کہنے، سوچنے اور کرنے کی بات یہ ہے ملک اس وقت جس بحران میں پھنسا دیا دیا ہے، اس سے نکلنا کیسے ہے؟ سیاسی کشاکش، آئینی بحرانوں اور گوناگوں تنازعات سے نکلنے لیے عدالتوں سے رجوع کیا جائے تو اس میں ہرج کی کوئی بات نہیں لیکن ان اداروں سے اگر شکایات پیدا ہونے لگیں تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ ان قضیوں کو نمٹانے

Read more

آئین کی حکمرانی اور عدالتوں کا کردار

گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ ڈوسو کیس میں سپریم کورٹ نے مارشل لا کے نفاذ کو درست قرار دے دیا تھا۔ اس فیصلے کو پاکستان کے عدالتی، سیاسی اور دانشور حلقوں میں سخت نا پسندیدگی اور شرمندگی سے دیکھا گیا۔ اس کے خلاف جہاں عوام نے ناراضی کے جذبات کا اظہار کیا وہاں قانونی حلقوں میں بھی رد عمل ہوا، جس کا واضح اظہار آگے چل کر عاصمہ جیلانی بنام حکومت پنجاب کیس کی اپیل میں ہوا۔ اس

Read more

کیا تحریک انصاف دہشت گرد جماعت ہے؟

9 مئی 2023 کا دن پاکستان کی تاریخ میں ایک بدنما داغ کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ اس دن جس طرح پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی عدالت کے احاطے سے غیر قانونی طور پر گرفتاری کی گئی اور جس طرح ریاستی املاک کو نقصان پہنچا کر عوام کو پیغام دیا گیا کہ حکومتی مشینری ہی ریاست و قانون سے بالاتر ہوتی ہے اور طاقت کسی اصول اور ضابطے کو نہیں مانتی اور نہ ہی کسی قانون

Read more

نواز شریف کی جڑیں عوام میں

عمران خان آج خود بول اٹھا ہے اگر پاکستان کا فائدہ ہوتا ہے تو مجھے مائنس کر دیں۔ مجھے یہ بیان سن کے بڑی حیرت ہوئی کیونکہ دو سال قبل یہی عمران خان کہتا تھا فوج کے پاس میرے علاوہ کو آپشن نہیں ہے۔ اس میں بھی دوسری کوئی رائے نہیں کہ نواز شریف کو مائنس کروانے میں عمران خان مرکزی کردار تھا اور مین بینیفشری بھی تھا۔ اس کے بعد دوسرے بینیفشری جنرل باجوہ تھی جنہوں نے بدلے میں

Read more

سندھی عمران خان کے مخالف کیوں؟

2018 کے الیکشن کے دوران عمران خان جب الادین پارک کراچی میں پی ٹی آئی کے سیاسی جلسے سے خطاب کر ہے تھے تو اس دوران عمران خان کے الفاظ کچھ یوں تھے ”کراچی پر اندرون سندھ سے لوگ آ کر حکومت کرتے ہیں“ ۔ یہ الفاظ معمولی نہیں تھے اور یہ الفاظ اس شخص کے تھے جو خود اپنے آپ کے ملکی رہنما ہونے کا دعویٰ کیا کرتا تھا۔ اس وقت شاید عمران خان یہ بھول گئے تھے کہ

Read more

مملکت کے لئے نازک مرحلہ ہے؟

گزشتہ ہفتے پھوٹ پڑنے والے تشدد کے واقعات نے دنیا کی پانچویں بڑی آبادی اور ساتویں ایٹمی قوت کے حامل ملک کو ایسے دو راہے پہ لا کھڑا کیا جہاں وہ کبھی نہ تھمنے والی انارکی سے ہم آغوش ہو کر پورے جنوبی ایشیا کے مقدر پہ سایہ فگن ہو جائے یا پھر مملکت کو آئینی حکمرانی کے تابع کرنے کے لئے پارلیمنٹ کی بالادستی یقینی بنا لے۔ ظاہری وجوہات سے قطع نظر، نیو نو آبادیاتی نظام کے تقاضوں کے

Read more

نو مئی کے شرمناک واقعات

ملک میں کئی مہینوں سے موجود سیاسی کشیدگی اس وقت نقطہ عروج پر پہنچ گئی جب نو مئی کو عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے رینجرز نے گرفتار کر لیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی گرفتاری کی ویڈیوز نے پی ٹی آئی کارکنوں کو مشتعل کر دیا۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اس رد عمل کو پی ٹی آئی کے لیڈران پرامن احتجاج میں تبدیل کرتے مگر پی ٹی آئی کی معتدل مزاج لیڈرشپ سین سے غائب

Read more

دانشور مسئلے کا حل بھی بتائیں – مکمل کالم

گھمسان کا رن پڑا ہے، چاروں طرف سے بھانت بھانت کی آوازیں آ رہی ہیں اور ان آوازوں میں بہت سی باتیں آپس میں گڈ مڈ ہو گئی ہیں۔ پتا نہیں چل رہا کہ کون جمہوریت کی جنگ لڑ رہا ہے اور کون آمریت کی، کون آئین کی پاسداری کر رہا ہے اور کون خلاف ورزی، کون پر امن احتجاج کر رہا ہے اور کون شر پسند ہے، کون انقلاب برپا کر رہا ہے اور کون ریاست کی عملداری قائم

Read more

پاکستان میں خانہ جنگی کا کتنا امکان ہے؟

ملکی حالات مسلسل بے یقینی کا شکار ہیں۔ شدید دباؤمیں آئی ہوئی تحریک انصاف تو اب کوئی نیا لائحہ عمل لانے کی پوزیشن میں دکھائی نہیں دیتی لیکن حکومت کی طرف سے بھی سانحہ 9 مئی کے بعد ہوشمندی کا مظاہرہ دیکھنے میں نہیں آیا۔ حکومت اور اپوزیشن یکساں طور سے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لئے بیانات دے رہی ہیں۔ پوری سرکاری مشینری تحریک انصاف کو کمزور کرنے اور اس کے کارکنوں و لیڈروں کو ہراساں کرنے کے

Read more

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کی لیے قائم جوڈیشل کمیشن کے پاس کیا اختیارات ہوں گے؟

سنیچر کے روز آڈیو لیکس کے معاملے پر وفاقی حکومت نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے مشاورت کیے بغیر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا ہے۔ بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق بھی کمیشن کے دیگر دو اراکین ہیں۔

Read more

حق آگہی

حق اگہی۔ جمہوری حکومتوں کی شکست و ریخت اور نو آبادیاتی نظام کے باعث عوام حق آگہی سے محروم رہ جاتے ہیں اور سیاسی عمل کا حصہ نہیں بن پاتے۔ یہی وجہ ہے کہ عوام اور عوامی نمائندے، خواہ وہ جمہوری ہوں یا غیر جمہوری ان کے درمیان خلیج حائل رہتی ہے۔ نوکر شاہی کا مزاج ہے کہ وہ صرف انہی باتوں کے لیے جواب دہ ہوتی ہے جن کا وہ جواب دینا چاہتی ہے نیوز چینلز کی بھرمار اس

Read more

بھٹو خاندان: نوآبادیاتی راج سے زلفی کی پھانسی تک۔ دوسری قسط

بارہ سال کی عمر میں ذوالفقار علی بھٹو کی منگنی 22 سالہ شیریں سے ہو گئی، وہ ان کے چچا خان بہادر احمد خان بھٹو کی بیٹی تھی، یہ شادی بھٹو کی مرضی کے خلاف ہوئی تھی، اس شادی پر نکتہ نظر ہے کہ بھٹو نے یہ شادی زمینی جائیداد کے حصول کے لیے کی تھی، اگرچہ شیریں زندگی بھر بھٹو کی اہلیہ ہونے کے باوجود محبت کے رشتے سے محروم رہی اور وہ لاڑکانہ میں ہی وفات پا گئی

Read more

تحریک انصاف موجودہ سیاسی حالات میں قومی اسمبلی واپس کیوں جانا چاہتی ہے؟

لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے 72 ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیے جانے کے بعد تحریک انصاف کے رہنماؤں نے قومی اسمبلی میں واپس جانے کا اعلان کیا ہے۔ ایسے میں سوال اٹھ رہا ہے کہ پی ٹی آئی موجودہ سیاسی حالات میں اسمبلی واپس جا کر کیا اہداف حاصل کرنا چاہتی ہے؟

Read more

عمران خان اور دم توڑتی مقبولیت

9 مئی 2023 پاکستان کی تاریخ میں یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا کیونکہ اس دن ایک عوامی، سیاسی اور مقبول پارٹی نے اینٹی اسٹیبلشمنٹ کے نعرے کی آڑ میں ریاست کے خلاف بغاوت کر ڈالی۔ ریاست کی علامتوں کو آگ میں جھونک دیا گیا اور وجہ لیڈر کی گرفتاری تھی۔ اس دن جو ہوا اس کا سب سے زیادہ نقصان ریاست پاکستان کو ہوا۔ 9 مئی سے پہلے عمران خان اٹیکنگ پوزیشن پر تھے مگر اب

Read more

حلقہ زنجیر میں زباں

ساٹھ اور ستر کے عشرے میں بائیں بازو کے لوگ صرف ایک مثالی معاشرے کے خواب ہی نہیں دیکھتے تھے اور صرف انقلاب کے رومانس میں ہی مبتلا نہیں تھے بلکہ وہ اپنے نظریات سے بے پناہ وابستگی کے باعث ہر طرح کی تکلیف اٹھانے پر بھی آمادہ رہتے تھے۔ اس کی ایک روشن مثال رمضان اور شاہینہ ہیں۔ پاکستان کے ترقی پسند حلقوں میں ایسے بہت کم لوگ بلکہ ایسے بہت کم مرد ملیں گے جنہوں نے اپنے جیون

Read more

جناح ہاﺅس اور سلیم احمد کی تقریر

اس ملک کی تاریخ کا ایک اور باب ختم ہوا۔ کل تک ایسٹ انڈیا کمپنی کے نامزد چھٹن نواب کے سرکاری دسترخوان پر قطار اندر قطار جمع ہونے والے ’صاف دامن‘ پوربیے ٹھگ اب چور نظروں سے دائیں بائیں دیکھتے کھسک رہے ہیں۔ فون پر گفتگو میں نام تک لینے کے روادار نہیں۔ مداری کا تماشا دیکھنے والے تاریخ اور سیاست کی ابجد سے ناواقف بچے حوالات کی رونق ہیں۔ کچھ لیڈر نما ’حقیقی اثاثے‘ چند روز عدالت کی راہداریوں

Read more

آرمی ایکٹ کے تحت سزائیں: جنرل قمر باجوہ کو خط لکھنے والا کمپیوٹر انجینیئر ہائی سکیورٹی جیل میں کیسے پہنچا؟

حال ہی میں نو مئی کے واقعات کے بعد عام شہریوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی بازگشت ہوئی تو حسن عسکری کا نام ایک ایسی مثال کے طور پر سامنے آیا جو فوجی عدالت سے سزا پا چکے ہیں۔ مگر وہ کیا حالات تھے جن میں ایک سابق فوجی افسر کا بیٹا ایک ایسی ہائی سکیورٹی جیل میں پہنچ گیا جہاں صرف خطرناک مجرموں کو رکھا جاتا ہے؟

Read more

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں جی 20 اجلاس منعقد کرنے پر چین کے تحفظات، شرکت کرنے سے انکار کر دیا

چین نے انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے متنازع علاقے میں آئندہ ہفتے منعقد ہونے والے جی 20 ٹوراِزم اجلاس پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے شرکت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

Read more

جنس کا تعین انسان کے احساسات کی بنیاد پر نہیں کیا جا سکتا: وفاقی شرعی عدالت کا ٹرانس جینڈر ایکٹ پر فیصلہ

پاکستان کی وفاقی شرعی عدالت نے ملک میں موجود خواجہ سراؤں کی جنس سے متعلق دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ خواجہ سرا ذاتی تصورات کی بنیاد پر خود کو مرد یا عورت نہیں کہلوا سکتے اور نہ ہی خواجہ سرا سرکاری دستاویزات میں اپنی جنس تبدیل کر سکتے ہیں۔

Read more

ایک صدی گزر جانے کے بعد !

میں اپنی نئی نسل کو آئین کی اہمیت اور اس کی تاریخ سے آگاہی فراہم کرنے کے لیے کئی ماہ سے ایک سلسلۂ مضامین اردو کے سب سے بڑے اخبار میں لکھ رہا ہوں۔ یہ سلسلۂ مضامین 1919 ء تک پہنچ گیا ہے جب ہندوستان کے مسلمان اپنی تمام تر صلاحیتیں اور توانائیاں تحریک خلافت میں صرف کر رہے تھے۔ مسلمانوں کا امڈتا ہوا سمندر دیکھ کر ہندو قائدین بھی تحریک خلافت میں شامل ہو گئے اور سول نافرمانی کی

Read more

پاکستان ایک اور ’سقوط‘ کے کنارے پر!

ہمارے سینئر ترین ایڈیٹر اور اخبار نویس الطاف حسن قریشی صاحب کی کتاب بعنوان ’مشرقی پاکستان ٹوٹا ہوا تارا‘ کو قلم فاؤنڈیشن، لاہور نے شائع کیا ہے جس کو روزنامہ‘ جنگ ’سے وابستہ کالم نگار محمد فاروق چوہان اور روزنامہ‘ خبریں ’کے کالم نویس اور مصنف علامہ عبدالستار عاصم چلا رہے ہیں۔ ان دنوں یہ دونوں صحافی میزبان سرمد خان کی دعوت پر دبئی آئے ہوئے ہیں۔ گزشتہ شب ان سے گفتگو ہوئی تو ہمارا زیادہ تر موضوع کرنٹ افیئرز،

Read more

آغا گل کا ناول: دشت وفا

گزشتہ دنوں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے معروف ناول نگار اور افسانہ نگار آغا گل کا ناول ”دشت وفا“ پڑھنے کو ملا۔ پڑھ کر یوں محسوس ہوا جیسے میں کہانی کے کرداروں کے ساتھ ساتھ گھوم پھر رہا ہوں۔ 160 صفحات پر مشتمل، یہ ناول فکشن ہاؤس لاہور نے 2017 ء میں شائع کیا تھا۔ کہانی کے آغاز میں ہماری ملاقات چند ایسے ہم جماعت و ہم خیال نوجوانوں سے ہوتی ہے، جن کے روشن مستقبل کے خواب صوبہ بلوچستان

Read more

نو مئی کو سیاسی انتقام کا عذر نہ بنایا جائے

گرفتاریوں، مقدموں، ضمانتوں کے جلو میں دھمکیوں اور الزامات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ تحریک انصاف اگر عسکری تنصیبات پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے سے گریزاں ہے تو حکومت 9 مئی کے واقعات کی آڑ میں سیاسی مخالفین کو عاجز کرنے کے لئے کسی بھی حد تک جانے کا تہیہ کیے ہوئے ہے۔ حالانکہ حکومتی اتحاد میں شامل پارٹیوں اور ان کے جہاں دیدہ لیڈروں کو بخوبی علم ہونا چاہیے کہ وقت ایک سا نہیں رہتا۔ عمران خان

Read more

اٹھائے پھرتا ہوں سر اپنے تن کے نیزے پر

سینئر اور ممتاز تجزیہ کار جناب مظہر عباس کی یہ تجویز بلا شبہ قابل غور ہے کہ جوڈیشل کمیشن بنانے کی ضرورت تھی۔ مظہر عباس صاحب نے تو یہ مشورہ اس تناظر میں دیا کہ جو فوج کے ایک اعلی افسر کا نام لے کر عمران نیازی نے اپنی جان کو لاحق خطرہ بتایا۔ اب سے تیرہ ماہ قبل سے عمران نیازی اس نوعیت کے متعدد بیانات دے چکے ہیں اور اور سی نوعیت کے بے بنیاد الزامات لگا چکے

Read more

کیا اگلا کالم مجھے کتوں پہ لکھنا پڑے گا؟

کالونی میں شادی تھی اور مزے کی بات یہ تھی بلکہ میرے لئے ایسی صورت حال بہت خوش کن ہوتی ہے جس میں کچھ عام ڈگر سے ہٹ کر ہو۔ بات کچھ یوں تھی کہ یہ شادی بین المسالک تھی، لڑکی سنی تھی اور لڑکے کا تعلق شیعہ فقہ سے تھا اور نکاح خواں قریبی مسجد اہلحدیث سے آیا اور سب سے زیادہ دلچسپ بات یہ تھی کہ لڑکی کا خاندان مسلم لیگی تھا اور لڑکے کا خاندان عمران خان

Read more

کیا بطور پاکستانی مجھے سیاسی حقوق حاصل نہیں؟

آئین کسی بھی شہری اور ریاست کے درمیان بندھن کا نام ہے۔ جس کے تحت دونوں کے حقوق و فرائض کا تعین کیا جاتا ہے۔ افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ 13 مہینوں سے بنیادی سیاسی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہے۔ راقم جو کہ پولیٹیکل فلسفہ میں پی ایچ ڈی استاد ہونے کے ساتھ پولیٹیکل ورکر اور لکھاری بھی ہے۔ راقم الحروف کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ہر ہفتے بند کیا جاتا ہے۔ اخبارات میں آرٹیکلز

Read more

اسی باعث تو قتل عاشقاں سے منع کرتے تھے

حکم حاکم کے بعد تعمیل کے سوا کوئی راستہ ہو سکتا ہے؟ ارشاد ہوا تھا ملک ففتھ جنریشن وار کا شکار ہے اس لیے پراپیگنڈے اور جائز نا جائز شک و شبہے کو عوام کے ذہن میں مت انڈیلیں۔ صرف چھ ماہ سنہرے دنوں کی امید پر چپ ہو جائیں، جو کھیل ہو رہا اس میں رخنہ اندازی کی جرات نہ کریں، ہم کم حوصلہ اور مزدوری پر گزارہ کرنے والے تھے لہذا چپ ہو گئے۔ اس تنبیہ کے بعد

Read more

پی ٹی آئی رہنماؤں پر کون سے مقدمات درج ہیں اور رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری کی وجہ کیا ہے؟

گرفتاری، ضمانت پر رہائی اور پھر گرفتاری۔ تحریک انصاف کے کس رہنما کو کس کیس میں ضمانت مل رہی ہے اور رہائی کے فوراً بعد انھیں دوبارہ کس مقدمے میں گرفتار کیا جا رہا ہے؟ یہ وہ بنیادی سوال ہے جو ناصرف عام افراد بلکہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے اہلخانہ اور وکلا کی زبان پر بھی ہے۔

Read more

کرناٹک، مسکان اور بی جے پی

کہتے ہیں کہ ”ہر عروج را زوال است“ (ہر عروج کو زوال ہے۔ ) بھارت میں کانگریس کی اہم جنوبی ریاست کرناٹک اسمبلی کے 9 مئی 2023 کے انتخابات میں کامیابی اور بی جے پی کی اقتدار سے محرومی اس کا مصداق ہے۔ یہ واحد جنوبی ریاست تھی جہاں ہندو قوم پرست گروپ برسر اقتدار تھا۔ کرناٹک کی آبادی چھ کروڑ سے زیادہ ہے اور یہ قریبا برطانیہ کی آبادی کے برابر اور اس کا دارالحکومت بنگلور بھارت کا ٹیکنالوجی

Read more

ایک پیج کی سیاست اور مستقبل کا راستہ

9 مئی کے سانحہ کے بعد سے صورت حال میں معتدل تبدیلی کے امکانات معدوم ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اگرچہ عمران خان نے آج ایک بار پھر اپنی گرفتاری کا اندیشہ ظاہر کرتے ہوئے بات چیت ہی کو مسائل کا حل بتایا ہے لیکن وہ یہ واضح نہیں کرپائے کہ وہ کن فریقوں کے درمیان مذاکرات چاہتے ہیں۔ بادی النظر میں وہ فوج کو مصالحت کا پیغام دے رہے ہیں۔ حالانکہ اگر ملک میں آئین نافذ ہے اور پارلیمنٹ

Read more

طوق و دار کا موسم

How do you do؟ How are you؟ Good to see you۔ Have a nice day۔ What ’s going on؟ Wish you good luck۔ یہ چند وہ کلاسیک جملے ہیں جو انگریز صدیوں سے ایک دوسرے سے ملاقاتوں میں بولتے آئے ہیں۔ انگریز سے آزادی حاصل کر لینے کے باوجود ہم ابھی تک یہ جزوی جملے کہہ رہے ہوتے ہیں۔ ہماری اردو میں بھی ایسے بہت سے خوشگوار جملے گفتگو اور ملاقاتوں میں استعمال کیے جاتے ہیں۔ ظاہر ہے اس بات

Read more

دو ستون جو بقا کے ضامن ہیں

نو مئی کو جو کچھ ہوا وہ کوئی اچانک وقوع پذیر نہیں ہو گیا اور نہ ہی اس کا محرک کوئی وقتی اشتعال تھا جو جلا کر راکھ کرنے پر تل گیا تھا۔ یہ مقاصد رکھتا تھا اور سب سے بڑا مقصد دس مئی کو ہونے والی ایک اہم میٹنگ کو ناکام بنانا تھا۔ کیونکہ عوام میں فوج کی ساکھ کو نقصان پہنچانا ان قوتوں کے لیے بہت ضروری ہو چکا تھا کہ جو بھارت کی اگست دو ہزار انیس

Read more

قومی دلیری بمقابلہ ذاتی دلیری

سعدی ہند منشی پریم چند (مرحوم) کا شہرہ آفاق افسانہ ”شطرنج کی بازی“ یقیناً بے مثال تحریر ہے لیکن ایک فقرہ آب زر سے لکھے جانے کے لائق ہے۔ مگر ٹھہریئے! پہلے اپنے نوجوان قارئین کے لئے میں اس افسانے کا تھوڑا سا پس منظر بیان کردوں۔ واجد شاہی دور اختتام پذیر ہے اور لکھنؤ پر انگریزوں کا قبضہ ہوا چاہتا ہے۔ مرکزی کردار مرزا سجاد علی اور میر روشن اس دور کے روایتی شرفاء ہیں جو فضول کھیل تماشوں

Read more

انصاف کا ترازو اور دھرنے کا ہتھوڑا

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ایک بار پھر امید ظاہر کی ہے کہ سیاسی جماعتیں مذاکرات کا آغاز کریں تاکہ موجودہ سیاسی بحران کا کوئی حل نکل سکے۔ اس دوران پاکستان جمہوری تحریک نے وزیر داخلہ کی ’درخواست‘ کے باوجود اسلام آباد کے ریڈ زون میں سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دیا ہے۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز نے چیف جسٹس پر کڑی تنقید کی اور انہیں سیاسی طور سے

Read more

نانی، خصم اور حلالہ

ھم واقعات کے رونما ہونے کے جدلیاتی تجزیے سے بہت حد تک درست نتائج اخذ کر سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں مختلف جہات سے ان واقعات کا باریک بینی سے مشاہدہ اور مطالعہ بھی ہمیں ممد و معاون ثابت ہوتا ہے۔ ہمیں کسی واقعے سے متعلق درست نتیجے تک رسائی کے لئے اس سے جڑے دیگر پہلوؤں، حالات و واقعات سے ربط کو مد نظر رکھنا پڑتا ہے۔ اس عمل کے دوران ہمیں بعض اوقات مفروضے بھی قائم کرنے پڑتے

Read more