عوامی احتساب اور انتخاب

ہمارے وطن عزیز اور باپ دادا نے 1990 ءکی دہائی والی سیاست کا بہت خمیازہ بھگتا ہے لیکن آج پاکستان میں نوے والی سیاست کا دور واپس نہیں آ سکتا۔ منافرت، نفرت، گالی، گولی اور تشدد کی سیاست کے علمبردار کون تھے اور کس نے ووٹ بنک کے لئے کس کو غدار کہا اور پھر وہ کس کے خلاف آپس میں اتحادی بنے یا تاریک تاریخ دیوار پر لکھی تحریر کی مانند واضح ہے۔ ہر نسل کی سوچ پرانی نسلوں

Read more

نصاب کے برعکس کسب!

زمانہ طالب علمی میں جیسے ہی ہم نویں اور دسویں جماعت میں پہنچتے ہیں تو ہمیں ہمارے مستقبل کی فکر شروع ہوجاتی ہے۔ سب کے الگ الگ شوق اور ارمان ہوتے ہیں، کوئی ڈاکٹر بننا چاہتا ہے تو کوئی انجنئیر، کوئی وکالت کرنا چاہتا تو کوئی سرکاری ملازمت کا خواہاں ہوتا ہے۔ کوئی پولیس تو کوئی پائلٹ یا آرمی افسر اور کچھ میرے جیسے صحافی بننے کے خواہشمند ہوتے ہیں۔ اور پھر اپنی خواہشات کو عملی جامہ پہنانے کے لیے

Read more

”انارکلی“ ۔ اردو کا ایک شاہکار ڈرامہ

ادیب کا اخلاقی فرض یہ ہے کہ وہ، اپنے جمالیاتی شعور و ذوق کے ساتھ، فکر کی موزونیت، اسلوب کی نفاست اور تشبیہات کی فنکاری کو ہم آہنگ کرنے کے ساتھ ساتھ، تقدیر کی لعنت اور روحانی جاہ و جلال کی جستجو کے درمیاں الجھے ہوئے انسانوں کی کشمکش، جرات اور دانش مندی کی وضاحت کرتے ہوئے، فن کا لازوال جواز پیش کرتے ہیں۔ اس اصول کی روشنی میں، ہم سمجھ سکتے ہیں کہ کیوں انارکلی کو اردو کے ایک

Read more

بجلی کا بل بائے ون گیٹ ون فری والی صورتحال

گزشتہ ماہ بجلی کا ستاسی ہزار روپے کا بل موصول ہوا تو آنکھوں کے آگے جسے اندھیرا سا چھا گیا سمجھ ہی نہیں آتا تھا کہ بل کس طرح ادا کیا جائے لیکن جیسے تیسے کر کے بل ادا کیا تو سب سے پہلا کام بجلی کی بچت کے حوالے سے کیا پھر کوشش کی جانے لگی کہ جتنی ہو سکے بجلی کی بچت کی جائے۔ زیادہ سے زیادہ بچت کرنے کی غرض سے پورے گھر میں 12 واٹ کے

Read more

سلمان بابر بیگ جنسی ہراسانی کیس اور اعزاز سید

اعزاز سید کو ویسے تو لوگ صحافت کے ایک معروف نام کے طور پر جانتے ہیں لیکن مجھے آج ان کا تذکرہ کرتے ہوئے ایک پنجابی لطیفہ یاد آ رہا ہے۔ وہ لطیفہ کچھ یوں ہے کہ کسی گاؤں دیہات میں رات کے کسی پہر کسی کے ہاں اچانک کچھ مہمان آ وارد ہوئے۔ بعد از طعام میزبان نے اپنے پڑوسی کا دروازہ کھٹکھٹا کر ان سے ایک عدد چارپائی کی درخواست کی۔ اس شخص نے رات کے اس پہر

Read more

اکثر شب تنہائی میں

بیس اکتوبر نادر کاکوروی کی برسی ہے۔ 111 ویں برسی۔ اگر آپ کہیں کہ ”کاکوروی کون؟“ تو اس استعجاب میں آپ تنہا نہیں ہیں۔ منشی علی خان المعروف نادر کاکوروی 1857 لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ انہیں زندگی میں بھی کم ہی پذیرائی نصیب ہوئی۔ تاہم یہ ضرور ہے کہ جنہیں دنیا جانتی ہے وہ ان کے معترف ہیں۔ اقبال نے ایک ہی شعر میں دو نابغہ شخصیات سے انس کا اظہار کیا ہے۔ نادر و نیرنگ ہیں اقبال میرے ہم

Read more

محقق شیخ عزیز کی رقم کی گئی ”سندھ کی محلاتی داستانیں“

”یہ داستانیں، محض کہانیاں نہیں، جو کسی کہانی نویس یا افسانہ نگار کے ذہن کا اختراع ہو یا کسی محروم دماغ کے خوش کن مستقبل کی خواہش کا پرتو ہوں۔ بلکہ یہ کہانیاں وہ واقعات ہیں، جن کو اسی طرح بیان کیا گیا ہے، جس طرح وہ وقوع پذیر ہوئے ہیں۔ البتہ ماضی کے داستان گو اساتذہ کی طرح ان واقعات میں انداز بیان کو اسی طرح تبدیل کیا گیا ہے کہ ان واقعات میں تخیل کے ساتھ ساتھ زبان

Read more

نارویجین ڈرامہ نگار جون فوس اور ادب کا نوبل انعام

ناروے سے تعلق رکھنے والے 64 سالہ ادیب و ڈرامہ نگار جون فوس سال 2023 میں ادب کے نوبل انعام کے لیے کامیاب قرار پائے ہیں۔ وہ 29 ستمبر 1959 کو ناروے کے مغربی ساحل پر واقع شہر ہاگسنڈ میں پیدا ہوئے۔ فوس نے تقریباً 40 ڈراموں کے ساتھ ساتھ ناول، مختصر کہانیاں، بچوں کی کتابیں، شاعری اور مضامین بھی لکھے ہیں۔ سویڈیش اکیڈمی کے مطابق ان کو یہ ایوارڈ ان کے اختراعی ڈراموں اور نثر میں ناقابل بیان بیانیے

Read more

نواساری: جہاں اکبر کی دی ہوئی زمین پر ایک قدیم لائبریری قائم ہے

اورنگ آباد سید مودودی کی جائے پیدائش، اورنگزیب کا دکنی تاج محل۔ سورت کے ساتھ ہی ایک اور شہر بھی ہے جسے سورت کا جڑواں شہر بھی کہتے ہیں۔ اس کا نام نوا ساری ہے۔ جب میں نے اس علاقے کی تاریخ پڑھی تو مجھے معلوم ہوا کہ یہاں دو اہم ترین واقعات رونما ہوئے جن کی وجہ سے نوا ساری ایک اہم شہر گردانا جاتا ہے۔ میں نے سوچا کہ ان واقعات کو آپ تک پہنچانا بھی ضروری ہے۔

Read more

پاکستان اور اس کی معیشت

یوں تو کمزور اقتصادی ترقی، بڑھتی ہوئی افراط زر طاقتور معیشتوں کی انتہائی تیزی سے بڑھتی ہوئی شرح سود کے ساتھ عالمی معیشت بد حالی کا شکار ہے اس کے علاوہ وبائی امراض کے میراثی اثرات، یوکرین میں طویل جنگ، موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے اثرات عالمی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ معاشی لحاظ سے دنیا بیک وقت کئی باہم ربط رکھنے والی بحرانوں کا مقابلہ کر رہی ہے۔ ایسے کٹھن حالات میں ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ

Read more

’نعمت خانہ‘ ایک سماجی و ثقافتی ناول

پروفیسر خالد جاوید کا شہرہ آفاق ناول ’نعمت خانہ‘ ایک سماجی و ثقافتی ناول ہے جو حقیقت نگاری پر مبنی ہے۔ اس ناول میں متوسط طبقے کے ایک مشترکہ خاندان کی کہانی بیان کی گئی ہے۔ ناول میں باورچی خانہ کو مرکزی حیثیت حاصل ہے اور اسے نعمت خانہ کی حیثیت سے پیش کیا گیا ہے اور ناول کے اہم واقعات یہی انجام پاتے ہیں۔ باورچی خانے کا ماحول اس میں موجود برتن و دیگر سامان کہیں تشبیہ، کہیں استعارے

Read more

تین ملکی یاترا اور سفید لفافہ

سفری دوستوں کے ساتھ بیٹھے بیٹھے باتوں ہی باتوں میں بات نکلی کہ دس پندرہ دنوں کے لیے کسی غیر ملکی یاترا پر نکلنا چاہیے، وقت اور منزل کا طے ہوا۔ موسم، معاشی، سماجی اور کام کے حالات دیکھ کر فیصلہ کیا کہ جولائی کا مہینہ گھومنے کے لیے ٹھیک رہے گا۔ کام کار سے بے فکر، آسودہ چار دوستوں کا کارواں بنا۔ یوں تو گروپ کی ریل گاڑی کے انجن ہیں پر باقی دوستوں کا کسی نہ کسی وجہ

Read more

ذلتوں کے اسیر ؛ اردو ناول میں نسائی شعور کا استعارہ! سولہویں قسط

‏‎ثانیہ کا دردناک انجام پڑھنے والے کو دکھی کر دیتا ہے لیکن سوچ کے بہت سے دروازے وا کر کے غور کرنے پہ مجبور کر دیتا ہے کہ تیرہ برس کی بچی کا سولہ برس اس دنیا میں گزار کر اپنی زندگی ختم کرنے کا فیصلہ کن عوامل کے نتیجے میں ہوا؟ ‏‎وہ جن راہوں پر چلی، اسے اس طرف دھکیلنے کا ذمہ دار کون تھا؟ ‏‎فہرست تو طویل نظر آتی ہے لیکن سر فہرست ثانیہ کا باپ رشید کوچوان

Read more

مجھے میری ’ایپس‘ سے بچاؤ

کسی گھر میں ایک شخص نے بارہ چودہ سال کی بچی کو دبوچ رکھا ہے، وہ خوف کے عالم میں رو رہی ہے، وہ بچی کو پلنگ پر پھینکتا ہے، بچی بھاگ کر کمرے میں چھپنے کی کوشش کرتی ہے، وہ شخص الماری سے کلاشنکوف نکالتا ہے، وہاں موجود دو لوگ اس شخص کو روکنے کی کوشش کرتے ہیں مگر بظاہر وہ ان کے قابو نہیں آتا۔ کینیا کے کسی اسکول کا منظر ہے، وہاں لڑکیاں چیخ و پکار کر

Read more

وہ اک تارا قسط نمبر7

ماسکو یونیورسٹی کے قیام نے ان کی ذہنی، فکری اور عملی تینوں طرح تربیت کی۔ مطالعہ کا تو انہیں شوق تھا ہی۔ اب عادی بھی ہو رہے تھے۔ لائبریری میں گھنٹوں بیٹھنا، نایاب اور اہم کتابیں پڑھنا، نوٹس لینے، سیاسی حالات پر ہفتہ وار، ماہانہ پرچوں اور ڈیلی اخبارات میں لکھنے کی چھوٹی موٹی مشق نے نہ صرف انہیں رواں کیا بلکہ تھوڑا سا قارئین سے متعارف بھی کروا دیا۔ دونوں بھرپور انداز میں میدان عمل میں اترے اور دن

Read more

ویجائنا کا چھوٹا آپریشن، بڑا کیسے ہو گیا؟

 ہماری صاحبزادی دنیا میں تشریف لا چکی تھی، مبارک سلامت کا شور تھا۔ دوست، رشتے دار، نانی، دادی سب نہال مگر ماں نہ جانے کیوں منہ سر لپیٹے نڈھال پڑی تھی۔ نہ بچی دیکھنے کا چاؤ، نہ گپ شپ، نہ بھوک نہ پیاس۔ ڈلیوری کہنے کو نارمل یا ویجائنل تھی لیکن دوسری سٹیج میں بچی کا سر سٹیل کے بنے دو بڑے چمچوں نما اوزار (forceps) کی مدد سے نکالا گیا تھا۔ چھوٹا آپریشن بھی ہوا تھا جس میں شدید تکلیف تھی۔

ڈاکٹر نے بتایا تھا کہ اوزار لگانے کی وجہ سے چھوٹا آپریشن نارمل سے کچھ بڑا تھا۔ احتیاطی تدابیر میں قبض سے بچاؤ اور ڈیٹول ملے پانی میں صبح شام بیٹھ کر زخم خشک کرنے کے بعد اینٹی سیپٹک کریم لگانی تھی۔ ہماری بڑی بہن ہمیں باتھ روم لے جا کر ڈیٹول ملے پانی میں بٹھاتیں، پھر بستر پہ لٹا کر زخم پہ کریم لگاتیں۔ بیٹھنا ہمارے لیے ممکن نہیں تھا۔ ہم نے نوٹ کیا کہ جب بھی وہ کریم لگاتی ہیں، ان کی پیشانی پہ فکر بھری سلوٹ پڑ جاتی ہے اور وہ کافی دیر آپریشن والی جگہ کو گھور گھور کر دیکھتی رہتی ہیں۔

Read more

افغانستان میں زلزلے سے ہزاروں ہلاکتیں: ’پہلے ہی جھٹکے میں تمام گھر منہدم ہو گئے‘

افغانستان میں طالبان حکومت کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق صوبہ ہرات میں سنیچر کو آنے والے زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2050 سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس زلزلے سے ہرات کے 13 دیہات میں تباہی ہوئی۔

Read more

حماس کے حملے نے اسرائیل کو چونکا دیا، لیکن آگے کیا ہوسکتا ہے؟

اسرائیل اس وقت ایک جنگ کا خدشہ دیکھ رہا ہے جو متعدد محاذوں پر ایک ساتھ شروع ہو سکتی ہے۔ اسرائیل کے لیے سب سے بری صورت حال یہ ہو گی کہ لبنان میں موجود حزب اللہ بھی اس میں شامل ہو جائے۔

Read more

اسرائیل پر حملے میں محصور شہری: ’وہ میرے گھر میں گُھسنے کی کوشش کر رہے ہیں، میں ان کی آوازیں سن سکتی ہوں‘

کئی گھنٹے تک اسرائیل میں اپنے گھروں میں محصور افراد ٹی وی سٹیشنز کو فون کرتے رہے کیونکہ فلسطینی عسکریت پسند ان کے قصبوں اور گاؤں میں گھس کر ایک شدید اور اچانک حملہ کرنے میں کامیاب ہو چکے تھے۔

Read more

فری لانسنگ کے ذریعے تعلیمی اخراجات اٹھانے والے پاکستانی طلبہ کو کن مشکلات کا سامنا ہے؟

حال ہی میں سکھر کے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) نے اپنے طلبہ کو بذریعہ ای میل وارننگ دی کہ ’اگر کوئی فری لانس کام کرتا پکڑا گیا تو اسے جرمانہ دینا پڑے گا۔‘ مگر طلبہ نے فوری طور پر اس کی شدید مخالفت کر دی۔

Read more

ایران میں حقوق انسانی کا استعارہ: نرگس محمدی

آج کے دن مصیبتوں و صعوبتیں اٹھانے والی نرگس محمدی کو دنیا نے اس کی قربانیوں کی نسبت سے تاریخ میں زندہ کر دیا ہے، تہران کی ایون جیل میں قید ایرانی کی انسانی حقوق کی آواز بننے والی نرگس محمدی نے سنۂ 2023 کا نوبل امن کا انعام اپنے نام کر لیا ہے، مگر یہ جاننا ضروری ہے کہ اکیاون سالہ نرگس محمدی جو خواتین پر ظلم کے خلاف جدوجہد کا استعارہ بنی، وہ اس وقت بھی دس سال

Read more

انگریز بھی کیا لوگ تھے

ہندوستان پر آج سے ایک ہزار سال پہلے مسلمان حملہ آور ہوئے اور یہاں اپنی سلطنت بنائی۔ پھر مختلف علاقوں سے شکست خوردہ مسلمان یہاں آ کر حکومت کرتے رہے۔ لیکن انتظامی حوالے سے ان تمام مسلمانوں کا حال ایسا نہیں ہے کہ بیان کیا جا سکے۔ پھر انگریز ہندوستان پر قابض ہوئے اور ہندوستان نے پہلی مرتبہ بادشاہی حکم نامہ کے جگہ ریاستی انتظام دیکھا۔ یہاں کسی کی شخصی خواہش کی جگہ سلطنت برطانیہ کا بنایا ہوا ایک مکمل

Read more

ایک درویش کی کہانی

زندگی آغاز اور اختتام کے کناروں میں مقید ہے۔ ان کناروں کے بیچ بہتی وقت کی ندی کا پاٹ کیسا ہی چوڑا کیوں نہ ہو بالآخر طے ہو کے رہتا ہے۔ محقق، مترجم، افسانہ نگار، سفر نامہ نگار، صحافی ڈاکٹر حنیف چودھری دس اکتوبر 1929 ء کو اس ندی میں اترے اور پانچ اکتوبر 2023 ء کو دوسرے کنارے پر پہنچ گئے۔ وہ کنارا جو لاعلمی کی دھند میں لپٹا ہے اور ہنوز انسان کا علم اور ذہن کوئی ایسا

Read more

حسنین جمال! تمہیں خدا پوچھے )

اگر آپ پاکستانی معاشرے کے ٹیپیکل قسم کے مرد ہیں اور آپ حسنین جمال کو نہیں جانتے اور نہ اس کو پڑھتے ہیں تو پھر آپ چنے ہوئے مردوں میں شامل ہیں اور آپ پر اللہ کا خاص فضل و کرم ہے لیکن بد قسمتی دیکھیے کہ میں ان مردوں میں شامل نہیں۔ یہ شخص اپنی تحریروں سے مجھے گمراہ کرنے میں کامیاب ہو گیا تھا لیکن اللہ کا کروڑ ہا شکر ہے کہ مجھے واپس ہدایت مل گئی ہے۔

Read more

ڈینگی کی وبا

  آج کل پھر سے ڈینگی کی وبا سر اٹھا کر پورے معاشرے میں عفریت کی مانند پھیل رہی ہے۔ پنجاب میں اس کا پھیلاؤ زیادہ تیزی سے بڑھتا نظر آتا ہے۔ یہ مسائل درحقیقت ماحولیاتی تغیرات کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ اب تک کئی لوگ موت کا شکار ہوچکے ہیں سینکڑوں افراد اسپتالوں میں زیر علاج ہیں اور جو حکومتی ریکارڈ میں نہیں ان کا کوئی حساب کتاب ہی نہیں۔ ایسی ہی صورتحال بنگلہ دیش میں بھی درپیش ہے۔

Read more

مہمان

وہ رسہ گیر تھا، ایک وسیع حلقہ احباب کا حامل۔ اس کے دوستوں میں ہر طرح کے لوگ موجود تھے۔ ان میں بڑی تعداد ان لوگوں کی تھی جو دور دور سے ’مال مار‘ کر آتے (مویشی چوری کر کے لاتے ) اور یہ ان کی رسہ گیری کرتا۔ ہوتے ہوتے یہ سلسلہ مویشیوں سے عورتوں تک دراز ہو گیا۔ بطور مال آنے والی عورتوں کی اکثریت کا شمار ’آشنا کے ساتھ فرار‘ والی کیٹیگری میں ہوتا۔ یہ عورتیں مناسب

Read more

نو مئی اور عمران خان کا مستقبل

28 جنوری کو ملک میں عام انتخابات ہوں گے، الیکشن کمیشن کی طرف سے باقاعدہ اعلان ہو چکا ہے، سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں سے بظاہر یہی لگ رہا ہے کہ انتخابات دی گئی تاریخ کے مطابق ہوں گے، دی گئی تاریخ کے باوجود ایک خوف تو ہے کہ شاید حالات ایسے پیدا ہوں کہ انتخابات مزید طول پکڑیں لیکن یہ اب تک محض ایک خدشہ ہے، کیونکہ نواز شریف کی واپسی انتخابات کی تصدیق سمجھی جا رہی ہے، اس ضمن

Read more

بریسٹ کینسر۔ لوگ کیا کہیں گے؟

پاکستان میں ہر سال اکتوبر کا مہینہ بریسٹ کینسر سے آگاہی کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ مہینہ شروع ہوتا ہے تو میری نظر میں کئی ایسے قریبی رشتہ دار اور دوست احباب گھومنے لگتے ہیں جو بریسٹ کینسر کا شکار ہوئے اور آج ہم میں موجود نہیں۔ تب معاشرے میں چھاتی کے سرطان کے حوالے سے زیادہ آگاہی موجود نہیں تھی۔ گو کہ علم ہونے پر علاج کے لئے بہت بھاگ دوڑ ہوئی۔ کوئی ہسپتال، پیر، فقیر نہیں

Read more

آسٹریلیا میں اسلامی تعلیمات کی ترویج

اسلام ایک آفاقی مذہب ہے اور اس کی تعلیمات تمام بنی نوع انسان کے لیے ہیں۔ قرآن مجید جو ہماری مذہبی کتاب ہے۔ اس میں ان تعلیمات کا جگہ جگہ تذکرہ موجود ہے۔ قرآن مجید فرقان حمید کا انداز بیان خطیبانہ ہے۔ خالق کائنات جب بھی مخاطب ہوتے ہیں۔ تو عمومی طور پر یا ایھا الذین (اے لوگو) کہہ کر خطاب کرتے ہیں۔ کہیں بھی یا ایھا المسلمین کہ کر خطاب نہیں کیا گیا۔ اس کے علاوہ وہ رب العالمین

Read more

سفر تمام ہوا ہمرہاں بدلتے ہوئے : توصیف تبسم

:ادھر دفتر میں لنچ بریک کا وقت ہوا اور ادھر واٹس ایپ پر کال کی گھنٹی بجنے لگی۔ سکرین پر روشن سرخ اور سبز دائروں میں سے سبز پر شہادت کی انگلی پھیری اور رابطہ قائم ہو گیا ہیلو، السلام علیکم۔ کیا حامد یزدانی صاحب سے بات ہو سکتی ہے؟ میں توصیف ”تبسم بول رہا ہوں اسلام آباد سے۔“ دوسری طرف سے ایک مشفقانہ آواز کہہ رہی تھی۔ ” وعلیکم السلام، ڈاکٹر توصیف تبسم صاحب۔ میں، حامد یزدانی ہی بات

Read more

بحریہ ٹاؤن دو عدد دریا بھی ہڑپ کر گیا

پاکستان میں ایک ہی شخص ایسا ہے جس پر نہ کوئی تنقید ہوتی نہ ہی میڈیا میں اس کے بارے میں کچھ شائع ہو سکتا ، اگر قتل کے مقدمات بھی بن جائیں تو خبر نہیں آ سکتی نہ گرفتاری ہو سکتی ہے۔ اس ملک میں وزیر اعظم، صدر، آرمی کے سربراہ اور چیف جسٹس پر تنقید ہو سکتی ہے آرمی کے سربراہ کو میر جعفر اور میر صادق کا لقب دیا تو جاسکتا ہے چیف جسٹس کو اپنی ساس

Read more

رؤف امیر ایوارڈ

(پاکستان یوتھ لیگ کی جانب سے ڈاکٹر رؤف امیر تعلیمی (وقف) ایوارڈ کا اعلان کیا گیا تھا۔ ڈاکٹر رؤف امیر ممتاز شاعر، نقاد، محقق، استاد اور کئی کتب کے مصنف تھے اور جب وہ پاکستان چیئر، ایبلائی خان یونیورسٹی آف انٹرنیشنل ریلیشنز اینڈ ورڈ لینگویجز، الماتی، قزاقستان میں خدمات سر انجام دے رہے تھے تو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے۔ عالمی یوم تکریم اساتذہ کے موقع پر تقسیم ایوارڈ کی شاندار تقریب واہ کینٹ کے ایک

Read more

لتا منگیشکر۔ حصہ دوم

لتا جی کے آخری دور کے گانوں میں سے ایک میں نے جان بوجھ کر یہاں کے لئے چھوڑا تھا۔ 2010، 82 واں سال لگ چکا سب اصول ساتھ، بڑھتی عمر ساتھ، سب تنازعات ساتھ مگر اچھی دھن، مختلف موضوع اور لتا جی کافی حد تک کلسٹر۔ سی شخصیت کی مالک ہوتے ہوئے بھی عصمت چغتائی جیسا کام کر گئیں۔ ہم جنس پرستی پر متنازع ترین فلموں میں شمار ہونے والی اس فلم کے ہیرو کے والدین نے اسے سرکاری

Read more

وہ اک تارا قسط نمبر 6

کچھ ہی دنوں بعد اینا اور ہیثم سائچیوفکا کے نفسیاتی اسپتال پہنچ گئے۔ وہی ہوا۔ وہاں ماریا جوفی سے دونوں کی ملاقات ہو گئی۔ وہ سٹالن کی نہیں خروشیف کے کسی معتمد رکن کے غصے کی بھینٹ چڑھی اور کئی سال جیل میں رہنے کے بعد اب اسپتال منتقل ہوئی تھی۔ اس نے ایسے ایسے دل خراش واقعات سنائے، وہ کانپ اٹھی تھی۔ عورتیں ان جیلوں میں کیسے کیسے طوائفیں بنیں؟ تفصیلات دہلانے والی تھیں۔ لیبر کیمپوں کی حالت زار،

Read more

مستقبل میں جدید ٹیکنالوجی کا کردار اور معاشرے پر اس کے اثرات

ٹیکنالوجی آج ہمارے معاشرے کو ڈھال رہی ہے۔ ذیل میں کچھ ایسے طریقے ہیں جن سے یہ ہماری روزمرہ کی زندگی کو بہتر بنا رہی ہے۔ کاروباری کارکردگی: تیز رفتار تکنیکی ترقی کی لہر کاروباری دنیا کو بہا رہی ہے۔ آج کا بازار دستیاب ٹکنالوجی کے ذریعہ بہتر بنانے، اپنانے اور آگے بڑھنے کے مختلف طریقے پیش کرتا ہے۔ کسٹمر کے تجربے کو بڑھانے کے لیے، کاروباری تجزیات کا استعمال فائدہ مند ثابت ہوا ہے۔ اس طرح کے کاروباری ٹولز،

Read more

عوامی جمہوریہ چین کا آنکھوں دیکھا حال (2)

1987 ءمیں چینی حکومت نے فیصلہ کیا کہ سول ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن آف چائنہ (سی اے اے سی) کو تقسیم کیا جائے، 1988 ءمیں اس پر باقاعدہ عمل ہوا اور سی اے اے سی چھ ڈویژنز میں تقسیم ہوئی۔ ائر چائنہ، چائنہ ایسٹرن، چائنہ سدرن، چائنہ ناردرن، چائنہ ساؤتھ ویسٹ اور چائنہ نارتھ ویسٹ۔ ائر چائنہ کو سب سے اہم ذمہ داری ملی۔ یہ ذمہ داری بین الاقوامی پروازوں کی تھی۔ ائر چائنہ نے غیر معمولی کارکردگی دکھائی۔ اس کے

Read more

استعداد کار اور تقسیمِ کار میں توازن کی ضرورت

بہی خواہوں کی مجلس میں سے ایک خیر اندیش بولا، ”کوئی بھی کام اتنا ’پرفیکٹ‘ نہ کریں کہ بعد میں وہ آپ کی ڈیوٹی بن جائے۔“ کہنے والے نے تو از راہ تفنن ہی کہا ہو گا جس پر شرکائے محفل نے دل کھول کر قہقہے لگائے البتہ، یہ حقیقت ہے کہ استحصالی عناصر جہاں بھی ہوں، اپنے مذموم مقاصد کے حصول کے لیے یا تو داب ناجائز کو استعمال میں لاتے ہیں یا پھر کام سے عشق کی حد

Read more

اپنے بچوں کو پرائیویٹ میڈیکل کالجز سے ڈاکٹر ہرگز مت بنائیں

صوبہ پنجاب میں پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے وویمن میڈیکل افسران کی 374 سیٹیوں کے لیے کوئی 11711 فیمیل ڈاکٹرز نے اپلائی کیا ہے۔ یعنی کہ ایک سیٹ کے لیے تقریباً 31 فیمیل ڈاکٹرز کے درمیان مقابلہ ہو گا۔ جبکہ پچھلے دنوں سردار فتح محمد کارڈیک سنٹر ڈی جی خان میں ایڈہاک کی 8 سیٹوں کے لیے کوئی 760 امیدوار میدان میں تھے، یعنی کہ ایک سیٹ کے لیے کوئی 90 امیدوار میدان میں تھے۔ گمان ہے کہ یہ

Read more

زن، زندگی اور آزادی: ایرانی خاتون کے لیے نوبل امن انعام

زن، زندگی اور آزادی: ایرانی خاتون کے لیے نوبل امن انعام ایرانی جیل میں قید 51 سالہ نرگس محمدی کو سال رواں کا نوبل امن انعام دیا گیا ہے۔ اس انعام کا اعلان نوبل امن کمیٹی کی سربراہ بیرت رائس آندرسن نے آج صبح اوسلو میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ نرگس محمدی نے ایرانی خواتین کی آزادی و حقوق کے لیے بے مثال جد و جہد کی ہے حتی کہ وہ اس وقت

Read more

ظلمتِ شب میں صبح آزادی کا ظہور

الہ آباد ہندوستان کا قدیم شہر دریائے جمنا اور گنگا کے سنگم پر واقع تھا۔ ہندوؤں کے نزدیک گنگا ایک مقدس دریا تھا جس میں نہانے کے لیے ہر سال ہزاروں زائرین آتے تھے۔ اس کے علاوہ الہ آباد نہرو خاندان کا آبائی شہر بھی تھا۔ انڈین کانگریس میں شمولیت کے بعد موتی لال نہرو نے اپنی کوٹھی انند بھون ہندو قوم کے لیے وقف کر دی تھی۔ گاندھی جب کبھی الہ آباد آتے، تو اسی عمارت میں قیام کرتے۔

Read more

پاکستان اور اس کی معیشت

یوں تو کمزور اقتصادی ترقی، بڑھتی ہوئی افراط زر طاقتور معیشتوں کی انتہائی تیزی سے بڑھتی ہوئی شرح سود کے ساتھ عالمی معیشت بد حالی کا شکار ہے۔ اس کے علاوہ وبائی امراض کے میراثی اثرات، یوکرین میں طویل جنگ، موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے اثرات عالمی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ معاشی لحاظ سے دنیا بیک وقت کئی باہم ربط رکھنے والی بحرانوں کا مقابلہ کر رہی ہے۔ ایسے کٹھن حالات میں ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ

Read more

کامیابی حاصل کرنے کے پس پردہ سنہرے اصول

کامیابی آخر کیا ہے؟ کامیابی کے معنی ہم سب کے لیے مختلف ہوتے ہیں۔ کچھ لوگوں کے لیے کامیابی دولت حاصل کرنا ہے تو کسی کے لیے شہرت کے مقام پر پہنچنا ہے تو کہیں کسی کے لیے اپنے خوابوں کی تعبیر ہی کامیابی کی تعریف ہے۔ کام کوئی سا بھی ہو جب ہم محنت کر کے کامیابی حاصل کرتے ہیں تو خوشی قابل دید ہوتی ہے۔ ہر وہ چھوٹے سے چھوٹا قدم جو ہمیں ہماری منزل کے قریب لے

Read more

پہلی چپ کا شور: چند تاثرات

جس طرح عناصر فطرت کی اپنی ہی منطق اور ترتیب ہوتی ہے بالکل ایسے ہی تخلیق کی بھی اپنی منطق ہوتی ہے۔ تخلیق کے بے ساختہ عمل میں احساس کی جس نزاکت، کو ملتا اور تازگی کی ضرورت ہوتی ہے وہ ریاضت، لگن اور ان تھک محنت کے بغیر صریر خامہ میں ڈھل کر نوائے سروش نہیں بن سکتی۔ اگر عصر حاضر کے افسانہ نگاروں کے افسانوں کا ژرف نگاہی سے جائزہ لیا جائے تو عیاں ہوتا ہے کہ ان

Read more

پوٹھوہار خطہ دلربا

بعض کتابیں صرف پڑھنے کے لئے ہوتی ہیں، بعض کتابیں پڑھنے اور سرہانے کے نیچے رکھنے کے لئے ہوتی ہیں، بعض کتابیں روز روز پڑھنے اور دل سے لگا کر رکھنے کے لئے ہوتی ہیں اور پوٹھوہار خطہ دلربا ان کتابوں میں سے ہے جو روز روز پڑھنے کے بعد سینے سے لگا کر رکھنے کے لئے ہوتی ہیں۔ یہ کتاب دراصل بہت اہتمام کے ساتھ ترتیب دی گئی ہے کیونکہ یہ شاہد صدیقی صاحب نے لکھی ہی اہتمام کے

Read more

پنجابی ہپ ہاپ سنگرز جن کا کریئر انڈیا کینیڈا تنازعے میں پِس رہا ہے

کینیڈا میں انڈیا کی پنجاب ریاست سے تعلق رکھنے والے سکھ بڑی تعداد میں آباد ہیں اور اسی لیے اسے پنجابی موسیقی سے تعلق رکھنے والے گلوکاروں کا گڑھ سمجھا جاتا ہے جو نہ صرف اپنا وقت اور فن دونوں ممالک کے درمیان تقسیم کرتے ہیں بلکہ گاہے بگاہے کینیڈا سے انڈیا کا سفر ان کی زندی کا اہم حصہ ہے جہاں ان فنکاروں کے مداحوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔

Read more

یوکرینی فوجی کی آخری رسومات ادا کرنے والوں پر روسی میزائل حملہ: ’گاؤں کے 20 فیصد لوگ ایک ہی حملے میں مارے گئے‘

ہلاک ہونے والے لوگ ایک یوکرینی فوجی کی آخری رسومات میں شریک تھے جب روسی میزائل نے انھیں نشانہ بنایا۔ یوکرین کے صدر ولادیمر زیلینسکی نے کہا ہے کہ ’اس حملے کو درندگی بھی نہیں کہا جا سکتا کیونکہ یہ درندے کی توہین کے مترادف ہو گا۔‘

Read more

جب شادی سے انکار پر خاتون ڈاکٹر نے اُجرتی قاتل کی مدد سے ایک جج کو قتل کروایا

18 سال پہلے 2005 میں انڈیا کے شہر پٹیالہ میں ایک قتل سے پورا علاقہ چونک گیا تھا جب ایک جج کو ایک خاتون ڈاکٹر نے اس لیے قتل کر دیا کیونکہ اس نے خاتون ڈاکٹر سے شادی کی تجویز کو مسترد کر دیا تھا۔

Read more

یورپ پہ یوکرین جنگ کی گرفت

وقت گزرنے کے ساتھ جوں جوں یوکرین جنگ کے مضمرات کے دوائر پھیل رہے ہیں توں توں یورپ کے مقدر پہ بے یقینی کے سائے منڈلاتے دکھائی دیتے ہیں، بظاہر یہی لگتا ہے کہ روس بتدریج اپنی دفاعی پوزیشن مضبوط اور عالمی تعلقات کو متوازن رکھنے میں زیادہ فعال جبکہ یورپی یونین گہرے افتراق کی طرف ڈھلک رہی ہے۔ جمعہ کے روز صدر ولادیمیر پوتن کو ویگنر گروپ کے سابق کمانڈروں سے خطاب کرتے دکھایا گیا، جس سے یہ ظاہر

Read more

ریسرچ کانفرنسز کے نام پر کھابے

فدوی کافی عرصہ سے پاکستان میں بالعموم اور پنجاب کی پبلک و پرائیویٹ یونیورسٹیز میں بالخصوص تعلیم و تحقیق کے میدان میں ہونے والی ترقی کا جائزہ لیتا رہا ہے۔ یوں تو ہر میدان میں پاکستانی قوم واضح زبوں حالی کا شکار ہے لیکن یونیورسٹیز میں جس قسم کا اور جس درجے کا قحط الرجال دیکھنے میں آ رہا ہے اس کی مثال ماضی قریب میں نہیں ملتی۔ حال ہی میں صوبہ پنجاب کی ایک بڑی پبلک سیکٹر یونیورسٹی میں

Read more

واٹس ایپ گروپس: فوائد اور نقصانات

سوشل میڈیا گروپس سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارمز کے اندر وہ آن لائن کمیونٹیز یا فورمز ہیں جہاں مختلف لوگوں کی دلچسپیاں، اہداف یا وابستگی میں مماثلت پائی جاتی ہے۔ ان گروپس میں شامل ہو کر اراکین بات چیت میں حصہ لے سکتے ہیں، مواد کا اشتراک کر سکتے ہیں اور دوسرے لوگوں کے ساتھ تعامل کر سکتے ہیں۔ یہ گروپس عوامی یا نجی ہو سکتے ہیں اور موضوعات، مشاغل، پیشوں، اہداف یا وجوہات کے ایک وسیع سلسلے کا احاطہ

Read more

مستونگ :موت کے اندر موت

29 ستمبر: کوئٹہ سے پچاس میل دور مستونگ میں خود کش دھماکے میں ساٹھ شہریوں کی شہادت، عین اسی وقت خیبر پختونخوا کے جنوب مغربی ضلع ہنگو میں نماز جمعہ کے وقت خود کش حملے میں پانچ عبادت گزاروں کی شہادت، اسی دوران افغانستان سے دراندازی کی کوشش میں چار پاکستانی جوانوں کی شہادت۔ 12 ربیع الاول کی تقدیس ان واقعات کو مزید خوفناک بنا دیتی ہے۔ موت کے اندر موت۔ دھماکے محض بارود کا سفر اور بارود کا پھیلاؤ

Read more

میاں، قاضی اور حافظ

ملک کی ساری سیاست، ریاست کی ساری قوت اور عدل کے سب دروازے اس وقت پاکستان کے تین طاقتور ترین لوگوں کی مٹھی میں ہیں۔ ان تینوں طاقتور لوگوں کے شعبے مختلف اور تجربہ منفرد ہے۔ ان کی تربیت، تعلیم اور طرز زندگی ایک دوسرے سے بالکل متضاد ہے۔ یہ تسلیم کرنا چاہیے کہ آنے والے دنوں میں یہ تین شخصیات اس ملک کے لیے فیصلہ کن ثابت ہوں گی۔ انہی کے کارہائے نمایاں نے آنے والی زمانے کی تاریخ

Read more

تھائی لینڈ میں لینڈنگ

ناصر محمود ملک بنکاک کے کوئی پونے چار سٹار ہوٹل میں ایک رات گزارنے کے بعد اگلی صبح ہوٹل کے ریسٹورنٹ میں ناشتے کے دوران ہمارے ساتھ بیٹھے ایک مردم بیزار انڈین نے یہ افواہ اڑائی کہ یہاں بعض ہوٹلوں کے کمروں میں خفیہ کیمرے لگے ہوئے ہیں۔ یقین جانیئے ایک دفعہ تو جیسے جان ہی نکل گئی۔ اگرچہ ہوٹل میں رہتے ہوئے ہماری کوئی مصروفیت ایسی نہ تھی جسے کسی طور بھی قابل اعتراض کہا جا سکتا ہو۔ بلکہ

Read more

ماہرہ خان کی دوسری شادی پہ غم زدہ عوام

ماہرہ خان کی شادی پہ ایک ہوک کا سا عالم ہے، ایک غم ہے، سوگ ہے، غصہ ہے۔ سوشل میڈیا پہ، میڈیا پہ اور نجی محفلوں میں سب کو سانپ سونگھ گیا ہو ایسا کیوں ہے؟ یہ ہمارے قومی مزاج کی نشانی ہے کہ ہم کسی کی خوشی میں خوش نہیں ہوتے بلکہ ہم کسی بھی عورت، چاہے وہ کسی بھی مقام پہ ہو، کسی بھی شعبہ میں ہو۔ خود کو اس کا چا چا، ماما ہی سمجھ رہے ہوتے

Read more

دادا، امی کو مت مارو۔ میں نے بدتمیزی کی، سو مار کھائی!

کیا ہوتا اگر اس کی جگہ ہم ہوتے؟ کیا ہوتا اگر اس کی جگہ ہماری بیٹی ہوتی؟ کیا ہوتا اگر اس کی جگہ ہماری بہن ہوتی؟ کیا ہوتا اگر یہ ہماری ماں ہوتی اور ہم ان ننھے منوں میں شامل ہوتے جو بے قرار، بے چین اپنی ماں کو ایک شقی القلب شخص سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں جو ان بچوں کا دادا بھی ہے۔ دادا۔ کیسا پیارا لفظ ہے یہ۔ ابا کے ابا! ہم اپنے دادا دادی کو نہ دیکھ سکے، ابھی تک اس حسرت کو دل میں چھپائے بیٹھے ہیں اور سوچتے ہیں کہ اگر ابا ایسے تھے تو ابا کے ابا کیسے ہوں گے؟

کتنے شفیق، کتنے محبت کرنے والے؟ یہ بد قسمتی ہمارے بچوں کے حصے میں بھی آئی ہے، نہ دادا دیکھنے کو ملے نہ نانا۔ وہ بھی ہمارے جیسے محروم۔ مگر پھر خیال آتا ہے، کیا ہوتا اگر یہ دادا ان بچوں کے دادا جیسے ہوتے جو اپنے ننھے منے ہاتھوں سے اپنے دادا کو پیچھے دھکیلنے کی کوشش کر رہے ہیں جو ان کی ماں کو لاتیں، تھپڑ مارنے کے ساتھ ساتھ بیلن سے بلا دریغ پیٹ رہا ہے۔ صاحب ہمارے ساتھ ایک مشکل ہے۔ ہم ہر صورت حال میں یا خود کو ڈال دیتے ہیں یا بچوں کو۔

Read more

’لاپتہ‘ عثمان ڈار ٹی وی شو میں نمودار: ’ان کا انٹرویو کر رہا تھا جنھیں ساری دنیا تلاش کر رہی تھی‘

تحریک انصاف اور اس کے رہنماؤں کا دعویٰ ہے کہ عثمان ڈار پر کئی ہفتوں تک دباؤ ڈالا گیا اور اور تشدد کے بعد ایک ’سکرپٹڈ‘ انٹرویو کیا گیا تاہم پروگرام اینکر کامران شاہد نے اس کی تردید کی ہے۔

Read more

بچوں کے لیے دنیا کا ’بدترین‘ ملک: ’مجھے ریپ کرنے والا اب بھی آزاد گھوم رہا ہے‘

سنہ 2022 میں اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے ڈی آر کانگو میں بچوں کے خلاف ’سنگین خلاف ورزیوں‘ کے 3,400 واقعات ریکارڈ کیے تھے جن میں 1,600 بچوں کو مسلح گروپوں میں بھرتی کیا جانا، 700 بچوں کا تنازعات میں ہلاک ہونا اور بچوں پر جنسی تشدد کے کم از کم 290 واقعات شامل ہیں۔

Read more

ہیروں اور کرکٹ کی دلدادہ لتا منگیشکر جن کے گلے میں سُروں کا جادو بستا تھا

اگر ہم موسیقی کے کچھ پرجوش شائقین اور ماہروں کو چھوڑ دیں تو ایک عام آدمی کو لتا منگیشکر کی کامیابیوں کو سمجھنے کے لیے ایک تھیسس کی ضرورت ہوگی۔

Read more

ٹوپاک شکور: امریکی ریپر جن کا قتل 27 سال بعد بھی سازشی نظریات اور افواہوں کا مرکز ہے

امریکی پولیس نے 1996 میں امریکی ریپر توپاک شکور کے قتل کے الزام میں ایک مافیا گینگ کے سابق سرغنہ کو گرفتار کیا ہے۔ امریکی ریپر توپاک شکور کے قتل کا معاملہ گذشتہ 27 سال سے چل رہا تھا اور آج بھی توپاک کے قتل میں ہونے والی پیش رفت نے امریکی عوام کو اپنی گرفت میں لے رکھا ہے۔

Read more

پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا حکومتی منصوبہ قابل عمل بھی ہے؟

کیا پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے حکومتی اعلان کے پیچھے کوئی مربوط حکمت عملی بھی ہے یا پھر یہ ماضی کی طرح محض ایک اعلان تک ہی محدود ہو کر رہ جائے گا؟

Read more

لتا منگیشکر ۔ حصہ اول

جہاں سے تم موڑ مڑ گئے تھے، وہ موڑ اب بھی وہیں کھڑے ہیں۔ یہ نوحہ نہیں ہے۔ ہرگز نہیں۔ لتا منگیشکر کا اس جہاں کو چھوڑ جانا، اُس کی چتا کے شعلے، ان ستاروں کا آخری دیدار کے لئے آنا، ڈینائیل ہی شاید بہترین ڈیفنس ہے۔ یہ قصیدہ بھی نہیں۔ لتا منگیشکر کے گانے اور آواز کی تعریف میرے قلم کی دسترس سے باہر ہے۔ جاوید اختر جن کے گیتوں کو لتا جی امر کر گئیں، نسرین منی کبیر

Read more

ہر استاد، استاد نہیں ہوتا

بچپن سے ہمارا خواب ٹیچر بننا تھا۔ جب ایم۔اے کیا تو دوستوں نے پوچھا کہ اب آگے کا کیا سوچا ہے؟ میرا بس ایک ہی جواب تھا کہ ٹیچر ہی بننا ہے اور کیا۔ اس بات پہ میری ایک سہیلی ہمیشہ میرا مذاق اُڑاتی تھی کہ آپ اِتنا پڑھتے ہیں، لکھتے بھی ہیں اور ایک معمولی سا ماسٹر بن کے خود کو ضائع کرتے ہو؟ پھر کلاس روم میں بیٹھ کر چھوٹے چھوٹے بچّوں کو آستینوں سے جب ناک کا

Read more

بیمار زندگی!

ملکی معیشت خراب ہے، سیاست عدم استحکام کا شکار ہے، سماجی رویے اتھل پتھل ہیں، ان پر ہم بات کر رہے ہوتے ہیں، ہم دوسرے ممالک سے اپنا سیاسی و معاشی تقابل بھی وقتاً فوقتاً کرتے ہیں، لیکن ہم دوسرے معاشروں سے اپنا نفسیاتی تقابل نہیں کرتے ہیں۔ ترقی یافتہ اور پسماندہ معاشروں کی نفسیات میں بڑا فرق ہوتا ہے، نفسیات کے اس فرق کا اثر صرف ہماری گفتگو میں نہیں بلکہ ہمارے اٹھنے بیٹھنے سے لے کر، چلت پھرت

Read more

بینا و نابینا ۔ تعليم و تحرير سب کے لیے

اگر ہماری صلاحیتوں میں فرق نہ ہوتے تو یہ دنیا ایک روکھی پھیکی جگہ ہوتی۔ زیادہ تر لوگ بصارت ہونے کے باوجود بصیرت حاصل نہیں کر پاتے اور تعلیم کو صرف ڈگری حاصل کرنے کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔ لیکن کچھ لوگ نابینا ہو کر بھی بصیرت سے بھرپور ہوتے ہیں کیوں کہ وہ تعلیم و تحریر سے اپنا رشتہ قائم کر کے اسے پروان چڑھاتے رہتے ہیں۔ آج ہم آپ کو ایسے ہی ایک شخص کا قصّہ سناتے ہیں جنہوں

Read more

مقبوضہ چترال ۔۔۔۔

جب سے سوشل میڈیا آیا ہے لوگ اپنی مرضی کی تاریخ لکھنے میں مصروف ہیں۔ پھر اس سوشل میڈیائی تاریخ پر لوگ بحثیں کرتے ہیں اسی طرح کی ایک خود ساختہ تاریخ یہ بھی ہے۔ کہ۔ افغانستان کبھی کسی کے زیر تسلط نہیں رہا اور یہاں جو بھی آیا شکست کھا گیا وغیرہ وغیرہ۔ تاریخ پڑھیں تو حقائق کچھ اور بتاتے ہیں گزشتہ ایک ہزار سال کی تاریخ دیکھی جائے تو اس خطے کو جسے ہم افغانستان کہتے ہیں اور

Read more

پوٹھوہاری لوک ادب میں سِٹھنی کی روایت

وہ طنزیہ گیت جو شادی بیاہ کے مواقع پر دلہن کی ماں اور دیگر خواتین کی جانب سے بارات آنے پر دولہے کی ماں اور دیگر رشتے دار خواتین کے سامنے دولہے کے خاندان کی برائیاں بیان کرتے ہوئے گائے جاتے ہیں انہیں ”سِٹھنیاں“ کہا جاتا ہے، ان طنزیہ گیتوں میں دولہے کے والد، اس کی بہنوں، اس کی ماں اور بھائیوں سمیت تمام رشتے داروں کو نشانے پر رکھا جاتا ہے ، ان گیتوں میں دولہا والوں کی خامیاں

Read more

میری دنیا لٹ رہی تھی۔۔۔

ہر انسان کی زندگی میں کئی مرحلے آتے ہیں جن میں غریبی، امیری، صحت، بیماری اور اس نوع کی زندگی کے دوسرے پہلو بھی ہیں جو آتے جاتے رہتے ہیں لیکن انسان جس کو اشرف المخلوقات کا درجہ دیا گیا ہے وہ ان مراحل سے اپنی استطاعت کے مطابق نبرد آزما ہوتا ہے اور ان سے عہدہ برا ہونے کی تدبیر کرتا ہے۔ اس دنیا میں کئی ایک ایسے مشہور لوگوں کی مثالیں دی جا سکتی ہیں جو کبھی دو

Read more

”گرگ شب“ ، پیش منظر کی کہی سے پس منظر کی ان کہی تک

ناول کو زندگی کی تصویر کہا جاتا ہے، ایک ایسی تصویر جو زندگی کی کئی جہات کا احاطہ کرتی ہے۔ لکھنے والے اور اچھا لکھنے والے میں یہ فرق ہوتا ہے کہ اول الذکر اس تصویر میں خلا چھوڑنے اور حقیقت کو ملفوف کرنے سے قاصر ہوتا ہے مگر مؤخر الذکر نا صرف حقیقت کو پس پردہ بھیج کر کہانی کو ابھارتا ہے بلکہ کچھ ان کہی چھوڑ دیتا ہے جس تک پہنچنے کا کام قاری کو کرنا ہوتا ہے۔

Read more

چین کی سرحد سے ملحقہ انڈین ریاست سکم میں کلاؤڈ برسٹ: سیلابی ریلے کے باعث کم از کم 23 انڈین فوجی لاپتہ

انڈین حکام کا کہنا ہے کہ ملک کی شمال مشرقی ریاست سکم میں کلاؤڈ برسٹ (بادل پھٹنے) سے بڑے پیمانے پر سیلابی ریلہ آنے کے بعد کم از کم 23 انڈین فوجی لاپتہ ہو گئے ہیں۔

Read more

انقلابی ہیرو بھگت سنگھ کیا واقعی کسی عورت کے عشق میں گرفتار تھے؟

واضح رہے کہ 23 سالہ نوجوان بھگت سنگھ کو 1923 میں لاہور کی سینٹرل جیل میں پھانسی دے دی گئی تھی تاہم ان کی شخصیت متعدد وجوہات کی بنا پر تاریخ میں زندہ رہی ہے۔

Read more

بیماریوں کے ’دروازے‘ منھ کی ناقص صفائی کا کینسر اور دل کے دورے سے کیا تعلق ہے؟

منہ کی صفائی (اورل ہائیجین) میں اگر حفظان صحت کے اصولوں کو مد نظر نہ رکھا جائے تو اس سے غیر معمولی بیکٹیریل کمیونٹیز پنپنے لگتی ہیں جس سے جگر کی بیماری، گردے کی خرابی، کینسر، دل کی بیماری اور ہائی بلڈ پریشر تک ہو سکتا ہے۔

Read more

ڈائٹنگ اور نمک سے پرہیز سری دیوی کی موت کی وجہ بنے: بونی کپور

انڈیا کی معروف اداکارہ سری دیوی کی موت بہت سے لوگوں کے لیے ابھی ایک معمہ اور ایک اسرار ہے لیکن ان کے شوہر اور فلم ساز بونی کپور نے اس اسرار سے ایک پردہ اور اٹھایا ہے۔

Read more

فیشن برانڈ کے سابق سربراہ پر جنسی استحصال کا الزام: ’نوجوان ماڈل لڑکوں سے آڈیشن بھی اوورل سیکس کے مطالبے کے بعد لیا جاتا‘

امریکی فیشن برانڈ ابرکرومی اینڈ فچ کے سابق سی ای او مائیک جیفریز اور ان کے برطانوی پارٹنر میتھیو سمتھ کو جنسی تقریبات کے لیے بھرتی کیے گئے مردوں کے استحصال کے الزامات کا سامنا ہے۔ وہ اس قسم کی تقریبات کی دنیا بھر میں میزبانی کرتے تھے۔

Read more

سستا اور آسان کھانا، خستہ مسالے دار بامبے سینڈوچ جس کا کوئی ثانی نہیں

انڈیا کے معاشی دارالحکومت ممبئی کے مقامی لوگ اپنی ایک منفرد مقامی ڈش کے لیے قطار میں کھڑے ہیں اور یہ ڈش کرکری مکھن والی گرلڈ سینڈوچ ہے جس میں سبزیوں کے ساتھ چٹپٹی چٹنی بھی ہے۔

Read more

اللہ پاکستان پر رحم اور فضل فرمائے

بد قسمتی سے اندرونی اور بیرونی سازشوں میں گھرے پاکستان سے کوئی اچھی، خوشگوار اور ہونٹوں پر مسکان لانے والی خبریں کانوں تک نہیں پہنچتیں جبکہ حیرت سے آنکھیں کھول دینے والی خبروں کی کوئی کمی نہیں۔ روز ہی ایک سے بڑھ کر ایک پریشان کن خبر ملتی ہے۔ اب تک انڈیا کے بارڈرز کے حوالے سے دہائیوں تک سیاسی فوائد سمیٹے گئے۔ اب افغانستان کے سرحدی علاقوں پر ”چھیڑ خانی“ شروع ہو چکی ہے۔ دور حاضر میں دوست ممالک

Read more

سانحہ جڑانوالہ: بچوں کی تعلیم اور مستقبل پر سوالیہ نشان

ہر سانحہ کی اپنی گہری نفسیات ہوتی ہیں جو اپنے متاثرین کو بہت دیر تک متاثر کرتی ہے۔ سانحہ جڑانوالہ بھی ہمارے معاشرے کی جڑیں ہلا گیا ہے۔ اس نے معاشرے میں امن اور ہم آہنگی کی فضا اور ماحول کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ میں کراچی سے اپنی میڈیا ٹیم کے ہمراہ 6 ستمبر کو جڑانوالہ پہنچا تھا۔ میڈیا پر سانحے کی تصویریں اور ویڈیوز دیکھ کر دماغ میں ایک تصویر بن چکی تھی لیکن ان جگہوں پر خود

Read more

منگلا ڈیم۔ ( قسط۔ 2 )

مشہور امریکن رسالے ٹائم میں یکم دسمبر 1967 ء کو منگلا ڈیم پر ایک مضمون چھپا جس میں لکھا تھا۔ ”کبھی منگلا مہاراجوں کا فوجی گڑھ تھا جہاں اب دو ارب ڈالر کی لاگت سے دنیا کے سب سے بڑے آب پاشی کے منصوبے کی تکمیل ہو رہی ہے، جس سے 3 کروڑ ایکڑ اراضی سیراب ہو گی اور سندھ طاس میں بسنے والے 5 کروڑ لوگوں کو فائدہ پہنچے گا۔ فرانسسکو کی گائے ایف اٹکنسن کمپنی کی سربراہی میں

Read more

آنکھ آئی ہے

دنیا بازیچۂ آفات ہے اور گزشتہ چند سالوں میں ڈینگی ہمارے پیچھے رہا تو کرونا نے آگے ہو کر شب و روز تماشے کیے ۔ اب ہماری قوم کی آنکھ آئی ہے۔ بلا شبہ آنکھ کو eye ہی کہتے ہیں مگر یہاں مراد آشوب چشم کا پھوٹنا ہے جبکہ فقط آنکھ کا پھوٹنا بالکل الگ معاملہ ہے۔ ویسے تو آنکھ کا آنا فطری امر ہے اور کسی پر کسی کی آنکھ ”آئی“ ہی رہتی ہے۔ آنکھ آنے کے فوراً بعد

Read more

اگّے تیرے بھاگ لچّھیئے

شام سات بجے سے رات کے بارہ بجے تک ہماری ٹی وی سکرینوں پر بے شمار ٹاک شوز ہوتے ہیں۔ میری دانست میں ان کی وساطت سے عقل و دانش کے ”موتی“ بکھیرے نہیں جا سکتے۔ اپنی سرشت میں یہ ”وقت گزاری“ پروگرام ہیں۔ میں خود بھی ان دنوں طویل وقفے کے بعد ایک ٹاک شو کی میزبانی کر رہا ہوں۔ اس کے ذریعے مگر مہمانوں کی ”فراست“ کے بجائے اپنے ساتھی میزبان کے ساتھ مل کر ”اپنی مدد آپ“

Read more

سندھ کی بے سہارا لڑکیوں کے لیے ’فیریز ہوم‘: ’لوگوں نے کہا سوال اٹھیں گےاس کام میں ہاتھ نہ ڈالو‘

فیریز ہوم شمالی سندھ میں یتیم اور بے سہارا لڑکیوں کے لیے ایک واحد غیر سرکاری نجی ادارہ ہے جس میں چار سال سے لیکر 18 سال کی بچیاں رہائش پذیر ہیں۔ اس ادارے کو پانچ سال قبل سماجی کارکن اور وکیل فرزانہ کھوسو نے قائم کیا تھا۔

Read more

آمدنی کیسے بڑھائیں؟ امید کا سفر

آج کل ہر سفید پوش شخص بڑھتی مہنگائی اور کم ہوتے وسائل کی وجہ سے پریشان ہے اور یہ سوچتا ہے کہ آمدنی میں اضافہ کیسے کیا جائے؟ اس سلسلے میں کچھ تجاویز پیش خدمت ہیں۔ سب سے پہلے تو اس سوچ سے نکلیں کہ آپ کی حکومت آپ کے لیے کچھ کرے گی۔ پاکستان ایک فلاحی ریاست نہیں ہے اور آنے والے وقت میں جو تھوڑی بہت حکومت کی طرف سے سہولتیں ہیں، ختم ہوجائیں گی۔ اس لئے حکومت

Read more

انڈیا میں سائیکل چلاتی طالبہ کو ’چھیڑنے‘ کا واقعہ جو جان لیوا ثابت ہوا

ایک سکول کی طالبہ کی افسوس ناک ہلاکت نے عوامی مقامات پر خواتین سے جنسی ہراسانی کے واقعات پر روشنی ڈالی ہے اور چند خواتین سماجی کارکنوں نے مقامی پریس کی جانب سے مقدمے کے لیے ’چھیڑنے‘ کے لفظ کے استعمال پر سوال اٹھایا ہے۔

Read more

نیوز کلک: چین سے فنڈز لینے کے الزام میں انڈین صحافیوں کے گھروں پر چھاپے

انڈیا کی پولیس نے منگل کی صبح مبینہ طور پر چین سے فنڈ حاصل کرنے کے الزام میں ’نیوز کلک‘ نامی خبر رساں پورٹل سے منسلک مختلف افراد کے گھروں میں چھاپے مارے ہیں۔

Read more

کرم میں خواتین پر ’پراسرار‘ حملے: پولیس کا ایئر گن سے حملہ کرنے والے ایک ملزم کی شناخت کا دعویٰ

مقامی افراد کے مطابق اس ضمن میں دھمکی آمیز سوشل میڈیا پوسٹس میں کہا گیا کہ خواتین مردوں کے بغیر گھر سے نہ نکلیں مگر کم سے کم تین واقعات ایسے پیش آئے ہیں جن میں خواتین اپنے والد، شوہر اور والدہ کے ساتھ جا رہی تھیں جب ان پر شاٹ گن یا چھرے والی بندوق سے حملہ کیا گیا۔

Read more

رزق اپنی ناقدری کبھی نہیں بھولتا

آٹھ ارب کی دنیا میں روزانہ اسی کروڑ انسان بھوکے سوتے ہیں۔ ایسا نہیں کہ خدا انھیں آزما رہا ہے یا قدرت نے کرہِ ارض پر انسان سمیت ہر ذی روح کے لیے خوراک کا حصہ مختص نہیں کیا۔ مگر پیٹ بھروں کی لاپرواہی، ناشکری اور ہوس ان اسی کروڑ لوگوں کا پیٹ خالی رکھنے کا بنیادی سبب ہے۔ اس دنیا میں کھیت سے باورچی خانے تک یا جانوروں کے باڑے سے ریستوران کے کچن تک جتنی بھی خوراک پہنچتی

Read more

”ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے“

ریاست اور اس کے اداروں کی تقدیس اور تعظیم گزشتہ کئی صدیوں سے ہماری جبلت میں شامل رہی ہے۔ رواں صدی کے آغاز میں لیکن سوشل میڈیا نے ہر فرد کو ”خودمختاری“ کے واہمے میں مبتلا کرنا شروع کر دیا۔ اپنے دل میں آئی بات ہر شخص اب برجستہ بیان کردیتا ہے۔ وہ اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتا ہے تو دیکھنے والوں کی کماحقہ تعداد اس کے بیان کردہ خیالات کو شیئراور لائیک کے ذریعے سراہتی ہے۔ یہ عمل

Read more

کچھ ذکر اپنے شہر مظفر آباد کا

اس شہر کو یاد کرنے کے کتنے ہی حوالے ہیں۔ لڑکپن میں گزرے ہوئے دن، نوجوانی میں گزرا ہوا تقریباً ایک عشرہ، ملازمت میں ملنے والے لوگوں کی شکلیں اور پھر شعر و ادب کے حوالے سے ملنے والے یاران بے مثل۔ سب سے پرانی یاد شاید ان دنوں کی ہے جب ہم ایک پہاڑی قصبے میں رہتے تھے اور سردیوں میں کانپتے، برف سے بھاگتے اس نسبتاً کم سرد شہر میں چلے آتے تھے۔ تب شہر میں اکا دکا

Read more

سردیاں

خدا خدا کر کے گرمیاں ختم ہوئیں۔ سوائے آموں کے ان کا کوئی فائدہ نہیں۔ یہ عذاب ہیں۔ ان کا تذکرہ بھی گناہ ہے۔ سال کا بہترین موسم شروع ہوا چاہتا ہے۔ خزاں کی سرد سرد ہوائیں چلنا شروع ہو چکی ہیں۔ سردیاں دروازے پر دستک دے رہی ہیں۔ سردی کے موسم کے فائدے ہی فائدے ہیں۔ زندگی جینے کا مزہ سردیوں میں ہے۔ انسان اپنی مرضی کے کپڑے پہن سکتا ہے۔ اپنی مرضی سے جس وقت مرضی کہیں بھی

Read more

اکمل حنیف کا پہلا شعری مجموعہ "ردِعمل”

جارج برنارڈ شا نے کہا تھا کہ بہت سمجھدار ہوتے ہیں وہ لوگ جو زمانے کے مطابق خود کو ڈھال لیتے ہیں اور حالات اور زمانے کی سجھائی ہوئی راہوں پر گامزن رہتے ہیں۔ زمانہ انھیں عقلمند، سمجھدار اور سیانا کہتا ہے۔ اور بہت بے وقوف اور دیوانے ہوتے ہیں وہ لوگ جو زمانے کی متعین کردہ راہوں پر چلنے سے انکار کر دیتے ہیں اور خود کو زمانے کے مطابق نہیں ڈھالتے۔ زمانہ انھیں پاگل، دیوانہ اور اس جیسے

Read more

کینیڈا کے تین شہر رہائش کے لیے دنیا کے 10 بہترین شہروں میں شامل: لوگ یہاں رہنا کیوں پسند کرتے ہیں؟

رقبے کے لحاظ سے دنیا کے دوسرے سب سے بڑے ملک کے تینوں شہروں میں سے ہر ایک کی اپنی انفرادیت ہے۔ ہم نے ہر شہر کے رہائشیوں سے بات کی تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ ان کو اپنے شہروں میں رہنے اور یہاں کی کس چیز سے محبت ہے۔

Read more

”پوسٹ آفس کے بغیر ملک“

”پوسٹ آفس کے بغیر ملک“ نامی شعری مجموعے کا شمار ہمارے وقت کی اہم ترین شعری تخلیقات میں ہوتا ہے۔ یہ انگریزی زبان کے ایک اہم ترین کشمیری امریکن شاعر آغا شا ہد علی کی شاعری کا تیسرا مجموعہ ہے۔ ان کے دیگر شعری مجموعوں کی طرح اس میں بھی جلاوطنی، تڑپ اور وطن کو کھو دینے سے متعلق نظمیں ہیں۔ یہ مجموعہ مجھے ایک دعوت نامہ دیکھ کر یاد آیا، جو ایک تقریب کے سلسلے میں ہے۔ یہ تقریب

Read more

ہم اکثر کسی کو بڑا سمجھنے کے لئے تیار نہیں ہوتے

ایک دور تھا اور شاید اب بھی یہ جملہ دہرایا جاتا ہو کہ بڑوں میں بیٹھا کرو تمھیں سیکھنے کا موقع ملے گا۔ یہ حقیقت ہے جب اپنے سے بڑے اور تجربہ کار لوگوں کی محفل اور نشستیں مل جائیں تو انسان بہت سی اچھی بری باتوں سے آشنا ہوجاتا ہے۔ بچپن میں پہلے والدین ہی اس ذمہ داری کو نبھاتے ہیں لیکن انہیں آسانی سے قبولیت کم ملتی ہے خاص طور پر اکثر اپنے والد کی صحبت سے گریز

Read more

گھٹی ہوئی چیخ رکا ہوا آنسو

یہ سسکیاں سنائی دے رہی ہیں آپ کو ۔ یہ نازک ہڈیوں کے چٹخنے اور ٹوٹنے کی آوازیں آ رہی ہیں اپ کو یہ گھٹی ہوئی آوازیں یہ بکھرتی سانسیں یہ مضروب دل یہ دریدہ نیل زدہ بدن دکھائی دے رہے ہیں آپ کو ۔ ان ترستی حسرت بھری یاس زدہ آنکھوں کو دیکھ رہے ہیں نا آپ ان کے گالوں پر خشک آنسؤں کی لکیروں کے ساتھ ساتھ تھپڑوں کے نشان نظر آرہے ہیں آپ کو ۔ ہنسنے کو

Read more

جادوگر نے رکابی ہتھیا لی: نجیب محفوظ کا افسانہ

عنوان: جادوگر نے رکابی ہتھیالی۔ افسانہ: نجیب محفوظ۔ ترجمہ: جاوید بسام۔ ایک دن ماں نے مجھ سے کہا۔ ”وقت آ گیا ہے کہ تم کام میں میرا ہاتھ بٹاؤ۔“ پھر جیب میں ہاتھ ڈالتے ہوئے مزید کہا۔ ”یہ ایک پیاستر لو اور بازار سے کچھ پھلیاں خرید لاؤ، لیکن کھیل میں مت لگ جانا اور احتیاط کرنا کسی گاڑی سے ٹکرا نہ جاؤ۔“ میں نے رکابی لی، چپلیں پہنیں اور ایک دھن گنگناتے ہوئے دروازے سے باہر نکل گیا۔ جس

Read more

ہر روز ایک نیا بزنس: پاکستانی یوٹیوبر جو نوجوانوں کو محنت طلب کاروبار کے گُر سکھاتے ہیں

عثمان رفیق اپنے انسٹاگرام اور یوٹیوب چینل پر ایسے ہی لوگوں کو ’ہر روز نیا کاروبار‘ کر کے یہ بتا رہے ہیں کہ وہ کس کس کاروبار میں پیسے لگا کر منافع حاصل کر سکتے ہیں۔

Read more