ہماری کمائی محض کھوکھلی جذباتیت کے سوا کچھ نہیں

نفرت اور بھڑاس کسی پر بھی نہیں نکالنی چاہیے لیکن ہم مسلمانوں کا عمومی رویہ یہی ہے کہ ہم غیر مسلموں کے لیے پھر بھی نرم گوشہ ہو سکتے ہیں۔ لیکن اپنے اس مسلمان بھائی کے لیے جس کا فرقہ ہم سے جدا ہے، ہم اس پر ہوئے ظلم کی مزاحمت تو کجا بلکہ اس پر ہوئے ظلم کو سراہتے ہیں۔ ہمیں فرقوں میں تقسیم در تقسیم کا نقصان یہ بھی پہنچا ہے کہ ہم اپنے آپ سے بچھڑ گئے۔

Read more

گرج، چمک اور بجلی کی کڑک

شاید اشرافیہ یہ بات سمجھ نہیں پا رہی ہے کہ جب کمزور کا ہاتھ پڑتا ہے تو وہ طاقتور سے پچھلے سارے بقایا جات وصول کر لیتا ہے۔ ماضی میں ہماری عوام کو مہنگائی اور ”اکانومیکل انفلیشن“ کے ذریعے بے دردی سے مسلسل کمزور کیا جاتا رہا ہے۔ ہر آنے والی جمہوری حکومت نے ٹیکسز میں اضافہ کیا، پیٹرول کی قیمتیں بڑھائیں اور عام روزمرہ کی چیزوں کو مہنگا کیا مگر اس کے مطابق دیہاڑی دار اور عام مزدور کی

Read more

ہرے پربت بھرے میدان (2)

باہر کی خوشگوار صبح سے مل کر میں واپس کمرے میں آ گیا۔ ادھر ادھر نظر دوڑائی تو معلوم ہوا کہ کمرہ خاصا کشادہ ہے اور دوسری منزل پر ہونے کی وجہ سے ہوا دار اور روشن بھی۔ دیوار کے ساتھ ایک لمبے شیلف پر کتابیں پڑی تھیں جن پر گرد کی ایک موٹی تہہ واضح خبر دے رہی تھی کہ برسوں گزرے ان کو کسی انسانی ہاتھ نے نہیں چھوا۔ گرد کی چادر ہٹائی تو صبح کی ایک تیز

Read more

انڈر گراؤنڈ

انڈر گراؤنڈ کے لغوی معنی تو زیر زمین یا زمین کے اندر ہی ہوتے ہیں لیکن سیاست کی زبان میں یہ لفظ بہت گہرائی اور گیرائی رکھتا ہے۔ یہاں پے اس لفظ کی اس سے زیادہ وضاحت میرے خیال میں غیر ضروری ہے۔ یہ عنوان ہے ہمارے دوست، صحافی، ناول نگار، شاعر، محقق، قلم کار اشرف شاد کی نئی کتاب کا ۔ اشرف نے یہ کتاب اپنے ساتھیوں مجاہد بریلوی، عامر ضیاء، سہیل سانگی کی شراکت میں مرتب کی ہے۔

Read more

فسادات پنجاب 47ء کے کچھ کردار

بنگال اور بہار کے بعد فسادات کا دوسرا خوناب دھارا پنجاب کے شمالی علاقوں سے پھوٹا۔ پنجاب کے فسادات میں بھی تقویمی ترتیب پر خصوصی توجہ کی ضرورت ہے۔ خضر حیات کی وزارت 2 مارچ کو مستعفی ہوئی۔ گورنر ایون جین کنز ( Sir Even Jenkins) نے مسلم لیگ کو حکومت سازی کی دعوت دینے کی بجائے گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ 1935ء کی دفعہ 93 کے تحت پنجاب میں گورنر راج نافذ کر دیا۔ شوکت حیات لکھتے ہیں کہ ”مسلمانوں

Read more

بھوک

درختوں پر شور مچاتے پرندے سورج کے ڈھلنے کی نوید سنا رہے تھے۔ سڑک پر گاڑیوں کا اژدہام تھا۔ ہر انسان تیزی میں تھا۔ وہ بس اسٹاپ پر کھڑا گھر کی جانب جانے والی بس کا انتظار کر رہا تھا۔ ہر آنے والی بس رکتے ہی مسافروں سے بھر جاتی یہاں تک کہ بسوں کی چھتوں پر لد کر فیکٹریوں میں کام کرنے والے مزدور اپنے گھروں کی جانب روا دواں تھے۔ منٹھار نے کئی بسوں میں سوار ہونے کی

Read more

خون کی ہولی، میرے نانا اور مسیحی بابا رحمو

سانحہ جڑانوالہ نے میرے ذہن میں بہت سے سوالات کو جنم دیا ہے۔ بطور مسلمان میرا عقیدہ پختہ مسلمانوں والا ہی ہے۔ میرا گھرانا اہل سنت مسلک سے متصل ہے اور بچپن سے ہنوز اسلام کی توضیح کو بعینہ سمجھا اور اس پر عمل پیرا ہوں۔ ہمارا گھرانا زمیندار ہے۔ میرے دادا جان اور نانا جان گاؤں میں زمین داری کرتے تھے۔ ان کے پاس مسیحی برادری کے بیشتر افراد کام کاج کے سلسلے میں ہمہ وقت موجود رہتے تھے۔

Read more

تجدید وفا کا دن اور اقلیتوں کے حقوق

پاکستان میں جینے کے لیے دل پتھر کا اور بلا کی بے حسی ہونی چاہیے۔ دہائیاں لگیں اس سیاسی بحران کو کھینچ کھانچ کر معاشی بحران بنانے میں۔ اب جماعتوں پر جماعتیں بن چکی ہیں۔ وہی فرسودہ لوگ، وہی لٹیرے، وہی بچہ جمورا، وہی کھیل تماشا۔ آخر سیاست دان اور دیگر سٹیک ہولڈرز ملک کی سلامتی کے لیے کیوں نہیں ایک گول میز پر بیٹھ کر بات کرتے؟ اگر اس بات کا تصفیہ ہو جائے تو قومی سود و زیاں

Read more

بجلی تو بس بہانہ ہے

ریاست اور عوام کے درمیان بظاہر تفریق اور تقسیم کو ہوا دینے والے ’سابقہ اثاثے‘ کس قدر بھاری ہتھیاروں سے لیس ہیں اور یہ ہتھیار یوں استعمال ہوں گے یہ خبر نہ تھی۔ کیا کیجیے کہ استعمال کا ہُنر خود ریاست نے اپنے ہاتھوں سے دیا ہے۔

Read more

بجلی مہنگی۔ عزت اور جان سستی

آج کل سوشل میڈیا پر شارٹ سٹوری ویڈیو کلپ بڑا وائرل ہو رہا ہے جس کا ٹائٹل ہے ”بجلی مہنگی، عزت سستی“ یہ ایک ایسی جوان بیوہ کی کہانی ہے جو اپنے بچوں کا پیٹ پالنے اور بجلی کے بل ادا کرنے کے لئے اپنی عزت بیچنے پر مجبور ہوجاتی ہے۔ برقع پوش نوجوان بیوہ جب پہلی مرتبہ اپنی عزت کا سودا کرنے گھر سے نکلتی ہے تو سڑک پر کار سوار ایک شخص اسے گاڑی میں بٹھا کر اپنے گھر لے جاتا ہے۔ دونوں کے درمیان گفتگو ہوتی ہے وہ شخص نوجوان بیوہ سے پوچھتا ہے کہ تم ایسا گندا کام کرنے پر کیوں مجبور ہو جبکہ حلیہ سے تم ایسی نہیں لگتی۔

تب نوجوان بیوہ اس شخص کو بتاتی ہے کہ وہ کس طرح اپنے شوہر کی وفات کے بعد مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے اپنے بچوں کا پیٹ پال رہی تھی کی اچانک بجلی کا بل 35 ہزار روپے آ گیا جس کو ادا کرنے کے لئے اس نے رشتہ داروں، ہمسایوں اور جاننے والوں سے قرض مانگا لیکن کہیں سے ایک روپیہ قرض نہ مل سکا کیونکہ مہنگائی اور بجلی کے بلوں کی وجہ سے ہر کوئی پریشان حال تھا۔ نوجوان بیوہ نے بتایا کہ حالات سے تنگ آ کر اس نے کئی مرتبہ خودکشی کا ارادہ کیا لیکن پھر سوچا کہ بچوں کا کیا بنے گا؟

Read more

ڈاکٹر بیٹی کی کنپٹی پر گولی !

 ” ہم نے تمہارا رشتہ طے کر دیا ہے ۔
 بابا ، کس سے ؟
 تمہارے تایا کے بیٹے سے ۔
 وہ .. وہ .. بابا وہ تو پڑھا لکھا نہیں ہے ۔
 تو ؟ کیا فرق پڑتا ہے ؟
 اچھا کماتا ہے … تمہیں خوش رکھے گا ۔
 بابا … میں اس کے ساتھ نہیں رہ سکتی ، ہمارے درمیان کچھ بھی ایک جیسا نہیں …
 ذات برادری میں یہ سب نہیں دیکھا جاتا … کمانے والا مرد ہو … کافی ہے ۔
 نہیں بابا … پلیز اپنی بیٹی کو زندہ دفن نہ کریں ۔
 میرا فیصلہ اٹل ہے .. میں زبان دے چکا ہوں …

Read more

گل میر جمالی: بلوچستان کے لوک فنکار جنھوں نے تباہ شدہ ’پنجرہ پل‘ کی جانب منفرد انداز میں توجہ دلوائی

بلوچستان کے لوک فنکارگل میرجمالی کے کوئٹہ اورسندھ کے درمیان شاہراہ پرپنجرہ پل سے متعلق گائے گانے کے بعد نگران وزیر اعظم انوارکاکڑنے اس پل کی تعمیر کا اعلان کر دیا ہے۔ گل میر جمالی کا کہنا ہے کہ شدید گرمی میں جب میراوہاں سے گزرہواتولوگوں کو جس تکلیف میں دیکھا ان کو الفاظ میں بیان تونہیں کیا جاسکتا ہے لیکن میں نے شاعری کے زریعے ان کو اجاگرکرنے کی کوشش کی

Read more

’قلی متیٰ‘ سے انڈیا میں شہرت پانے والے عرب گلوکار سعد لمجرد جو اپنے ماضی کے باعث متنازع ہیں

اسے انڈین گلوکارہ شریا گوشال اور عرب گلوکار سعد لمجرد نے گایا ہے۔ عرب اور انڈین زبانوں کے خوبصورت امتراج ہی کی وجہ سے شاید اسے عالمی سطح پر اتنی پذیرائی مل رہی ہے۔

Read more

داسو مظاہرے: ’ہمارا بھی تھوڑا خیال رکھا جائے،جب کوئی ہماری با ت نہیں سُنے گا تو ہم کیا کریں؟‘

’مہذب دنیا میں اب کوئی بھی تعمیراتی مقاصد کے لیے دھماکہ خیز مواد استعمال نہیں کرتا، اس کے استعمال پر دنیا کے تمام ترقی یافتہ ممالک میں پابندی ہے۔ ایسا صرف پاکستان اور ترقی پزیر ممالک میں کرنے کی اجازت دی جاتی ہے۔‘

Read more

طب کی تاریخ کا انوکھا واقعہ: آپریشن کے ذریعے خاتون کے دماغ سے تین انچ کا زندہ کیڑا نکال دیا گیا

آسٹریلیا کے شہر کینبرا میں گزشتہ سال یہ کیس اس وقت سامنے آیا جب ایک خاتون کے دماغ کے متاثرہ حصے سے دھاگہ نما کیڑا آپریشن کے بعد نکالا گیا تھا۔

Read more

’حادثہ‘ اور سیالکوٹ موٹروے ریپ کیس: کیا ڈرامے کی کہانی واقعی اس ریپ کیس پر مبنی ہے؟

ڈرامہ سیریل کی موٹروے کیس سے مماثلت کی بِنا پر سوال کیا جارہا ہے کہ یہ کہانی لکھنے اور نشر کرنے سے پہلے متاثرہ خاتون سے پیشگی اجازت کیوں نہ لی گئی؟

Read more

عوامی اضطراب کے باوجود نون لیگ کی خوش فہمی

اتوار کی رات نیند بہت دشواری سے نصیب ہوئی۔ معمول کے مطابق اٹھنا ممکن نہ رہا۔ تقریباً آٹھ بجے سے لیکن سرہانے رکھا موبائل ”گوں گوں“ کرنا شروع ہو گیا۔ بالآخر اٹھانا ہی پڑا۔ مسلم لیگ (نون) کے صف اول کے ایک رہ نما کا فون تھا۔ وہ نوائے وقت کے دیرینہ قاری ہیں۔ پیر کی صبح میرے لکھے کالم کو پڑھ کرناراض ہو گئے۔ مجھے فی الفور بتانا چاہا کہ میں نے ”شہبازصاحب کے ساتھ زیادتی کی ہے“ ۔

Read more

کیا ڈاکٹر خالد سہیل خوشیوں کے ڈبل شاہ ہیں؟

گزشتہ چار پانچ برس سے میں ڈاکٹر خالد سہیل کے ادبی حلقہ احباب میں شامل ہوں۔ ہم سب ’کے توسط سے ان کے ساتھ میرا یہ تعلق مضبوط ہوا۔ وہ قابل احترام استاد بھی ہیں اور پسندیدہ ادیب بھی ہیں۔ ضرورت کے وقت ماہر نفسیات بھی ہیں اور فیملی فرینڈ بھی۔ ان کے کچھ رازوں کی امین تو یہ دعا کی خواستگار بھی ہے۔ ڈاکٹر خالد سہیل وہ انسان دوست ہیں جو ہر دم انسانوں کے دکھوں کو آدھا اور

Read more

’اونلی فینز‘: پورن کی متنازع آن لائن سلطنت کے ارب پتی مالک لیونڈ راڈونسکی کون ہیں؟

اپنی پورن ویب سائٹ کے برخلاف لیونڈ راڈونسکی اپنی نجی زندگی کو لوگوں سے کافی چھپا کر رکھتے ہیں۔۔۔ انھوں نے گذشتہ سال 432 ملین ڈالر کمائے جبکہ رواں سال مجموعی آمدن پر ٹیکس کی ادائیگی سے قبل ان کی کمپنی کا منافع 525 ملین ڈالر رہا۔

Read more

کیا اسلامو فوبیا کی وجہ مسلمان ہیں؟

فوبیا سے مراد کسی چیز کا خوف یا نفرت ہے۔ اسلامو فوبیا سے مراد دیگر مذاہب کے لوگوں کا اسلام یا مسلمانوں سے خوف کھانا یا نفرت کرنا ہے۔ نائن الیون کا سانحہ اسلاموفوبیا میں اضافہ کا باعث بنا۔ اس واقعہ کے بعد نہ صرف مسلمان بلکہ افغانستان اور پاکستان کو دہشت گرد ممالک تصور کیا جانے لگا۔ ”خلافت“ فلم اگر آپ نے دیکھی ہے تو اس میں آپ واضح طور پر شام میں داعش کا خلافت قائم کرنا اور

Read more

بت پرستوں کی نئی نسلیں (13)

نوٹ : بت پرستی ان کا مذہب نہیں تھا۔ یہ تو ان کے اذہان کے جنگلوں میں ہزاروں سالوں سے پھیلا ہوا، وہ سم ہلاہل تھا، جو ان کی نسلوں کی شریانوں میں لہو کی طرح سرایت کر چکا تھا۔ وہ کسی رنگ، بے رنگ، وجودی یا غیر وجودی بت کو تراش کر اس کی پراسرار انداز میں پوجا شروع کر دیتے۔ کچھ دیر بعد انہیں احساس ہوتا کہ یہ تو خود ان کے ہاتھوں سے تراشا ہوا ہے، تو

Read more

جڑانوالہ فسادات میں بھارتی سازش کی تلاش

حکومت کوئی ایسا لائحہ عمل تیار کرنے کی کوشش کر رہی ہے کہ بجلی کے بلوں کے معاملہ میں سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے یعنی کوئی ایسا طریقہ ہو کہ عوام کو جھانسا دیا جا سکے کہ سخت مالی مشکلات اور محدود وسائل کے باوجود نگران حکومت لوگوں کو ’رعایت‘ دینے کی کوشش کر رہی لیکن آئی ایم ایف کے ساتھ کیے گئے معاہدوں میں کوئی مشکل بھی پیش نہ آئے اور بجلی کے ٹیرف پر

Read more

صدر عارف الرحمان علوی

صدر ڈاکٹر عارف الرحمان علوی ہمیشہ سے ایسے نہ تھے۔ ان کا تعلق ایک با وقار خانوادے سے ہے۔ والد مرحوم ڈاکٹر حبیب الرحمان الہیٰ نہایت نیک نام شخص تھے۔ جواہر لعل نہرو کے معالج رہے۔ جماعت اسلامی سے سرگرم وابستگی رہی۔ عارف علوی بھی والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسلامی جمعیت طلبہ اور جماعت اسلامی سے وابستہ رہے۔ جماعت کے ٹکٹ پر صوبائی اسمبلی کا انتخاب بھی لڑا۔ جلد سید مودودی کے حجرہ بے آب و رنگ

Read more

مسجد کس کے قبضے میں ہے؟

ہری پور ہزارہ سے تعلق رکھنے والے ایک ممتاز عالم دین تھے۔ تقریر ایسی کیا کرتے کہ وہ کہیں اور سنا کرے کوئی۔ علم اور فن خطابت کی جتنی خوبیاں بھی ہو سکتی ہیں، ان کی ذات میں جمع تھیں لیکن کمزوری ایک ہی تھی، مولانا مودودی۔ کسی نہ کسی بہانے وہ خود ان کا ذکر کر دیتے پھر موضوع سے بھٹک جاتے۔ اس کے بعد مودودی کا ذکر ہوتا اور ان کی دانست میں اس کی گمراہیوں کا تذکرہ۔

Read more

بچوں کی جنسی تعلیم کے لئے گھر پہلا ادارہ ہے

ہر بچے کا پہلا تعلیمی ادارہ اس کا گھر ہوتا ہے۔ ابتدائی تعلیم آپ بچے کو کتاب سے نہیں دے سکتے۔ بچے گھر سے سیکھتے ہیں۔ ماحول سے سیکھتے ہیں۔ اپنے ارد گرد کی چیزوں سے سیکھتے ہیں۔ اپنی حرکتوں اور آس پاس کے انسانوں کی حرکتوں سے سیکھتے ہیں۔ والدین سے سیکھتے ہیں۔ پر والدین میں بھی خاص کر ماں سے سیکھتے ہیں کیوں کہ باپ کی نسبت ماں بچے سے زیادہ انس رکھتی ہے اور بچہ بھی ماں

Read more

عجائب گھر سے نوادرات چوری کرنا کتنا آسان ہے؟

آرٹ لوس رجسٹر، جو دنیا بھر کے عجائب گھروں سے گمشدہ، چوری شدہ اور لوٹے گئے آرٹ، نوادرات کا سب سے بڑا نجی ڈیٹا بیس سمجھا جاتا ہے اس کی فہرست کے مطابق دنیا بھر کے عجائب گھروں سے اس وقت تقریباً 700,000 اشیا غائب ہیں۔

Read more

انڈیا کے نیرج چوپڑا اور پاکستان کے ارشد ندیم جو اچھے دوست بھی اور سخت حریف بھی

نیرج چوپڑا اور ارشد ندیم کے درمیان گرمجوشی کا ذکر کئی برسوں سے ہو رہا ہے لیکن اس وقت ان کا ذکر بہت زیادہ ہوا جب سنہ 2021 میں ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو کے فائنل میں پہنچے اور دونوں کھلاڑیوں کا میڈیا پر ایک ساتھ نام لیا جانے لگا۔

Read more

ڈھاکہ کی سونیا بچے سمیت نوائیڈہ پہنچ گئیں: ’شوہر نے مرضی سے مذہب تبدیل کیا اور پہلی بیوی کو خفیہ رکھا‘

سونیا نے پولیس کے سامنے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس کی شادی سارو سے تقریباً تین سال قبل ہوئی تھی۔ مگر اب ان کے شوہر انھیں ایک بچے سمیت بنگلہ دیش میں ہی چھوڑ کر واپس انڈیا آ گئے۔

Read more

بجلی کا بل اپنے ہاتھ میں رکھیں

بجلی کا بل بجلیاں گرا رہا ہے۔ ہر طرف چیخ و پکار کا عالم ہے۔ آئی ایم ایف کے نام پر حکومت عوام کے ساتھ یوں رویہ روا رکھے ہوئے ہے جیسے کوئی ظالم فاتح کسی مفتوح قوم کے ساتھ روا رکھتا ہے۔ موت و حیات کی سی کیفیت طاری ہے۔ لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں اور جو خودکشی کا حوصلہ نہیں رکھتے وہ بجلی کے بلوں اور نرخوں کے خلاف سڑکوں پر سراپا احتجاج ہیں، نوحہ کناں ہیں۔ اس

Read more

اقبال گئے دلی، غالب سے ملنے

دسمبر کا دھندلکا اور صبح کے چھ بجے کا وقت تھا، جب علامہ اقبال ایک اونی شال اوڑھے، دھیرے دھیرے قدم اٹھاتے، کوچہ بلی ماراں سے گزرتے ہوئے، مرزا غالب کے مکان پر پہنچے۔ مکان کی حالت بہت بہتر تھی، جس سے اندازہ ہوتا تھا کہ غالب نے شاید انگریز سرکار سے ملنے والی پنشن سے، اسے دوبارہ تعمیر کروایا ہے۔ دروازے کے ساتھ دیوار پہ تختی آویزاں تھی، جس پہ مرزا اسداللہ خان غالب، مکان نمبر 366 / 2

Read more

یتیم خانے کے مسافر

چند روز قبل ہم لاہور سے کلر کہار جا رہے تھے میں، امی اور اسمرہ میری بیٹی یہ ہم دونوں کی اسمرہ کی پیدائش کے بعد پہلی سیر تھی، سکیکھی کے قیام و طعام والے حصے میں ہم کچھ دیر کے لیے ٹھہرے تو سوچا کیوں نہ کچھ کھایا جائے، سامنے ہی امی کے پسندیدہ فاسٹ فوڈ کا آؤٹ لیٹ تھا ہم وہاں سے کھانے کا سامان لے کر کھلے ہوئے حصے میں بیٹھ گئے۔ جوں ہی ہم نے کھانے

Read more

گُرو: ’داڑھی منڈوائی، بازو ویکس کروائے، پھر فُل میک اپ کے ساتھ لگا اب میں تیار ہوں‘ علی رحمان

عموماً ہیرو یا ولن جیسے مرکزی کرداروں میں کامیاب اداکار ایک خواجہ سرا کا کردار کرتے نظر نہیں آتے لیکن علی رحمان نے بتایا کہ اُنھیں معلوم تھا اُنھیں یہ کردار کرنا ہے۔

Read more

محبت میں دھوکے کی کہانی: ’مجھ سے شادی بھی نہیں کی اور بہن کا ریپ کر دیا‘

انڈیا کی گجرات ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے سامنے ایک ایسا معاملہ آیا ہے جس میں محبت کے نام پر دھوکہ کھانے والی متاثرہ حاملہ لڑکی نے اپنا چھ ماہ کا حمل ضائع کروانے کی اجازت طلب کی ہے جس پر عدالت نے نہ صرف اس کیس کی فوری سماعت کرتے ہوئے اسقاط حمل کی اجازت دی بلکہ گجرات ہائی کورٹ کو بھی حکم دیا کہ وہ اس معاملے میں متاثرہ لڑکی کی حالت اور مستقبل کو مد نظر رکھ کر جلد فیصلہ کرے۔

Read more

’بیئر مین‘: انڈیا کا پراسرار سیریئل کلر جو لاش کے پاس شراب کی بوتل چھوڑ جاتا تھا

اکتوبر 2006 سے جنوری 2007 کے درمیان چرچ گیٹ سے لے کر میرین لائنز کے علاقوں تک سات قتل منظر عام پر آئے۔ قتل ہونے والے نوجوانوں کا تعلق متوسط طبقے سے تھا اور وہ غریب علاقوں میں رہائش پذیر تھے۔ لاشوں کی حالت سے یہ معلوم ہوا کہ انھیں جنسی تشدد کا بھی سامنا کرنا پڑا تھا۔

Read more

ساون اور میرے گاؤں کا تالاب

ساون کا مہینہ اب کے خوب برسا ہے۔ بھادوں بھی گاہے بگاہے برستا رہا۔ اب رت بدل رہی ہے۔ ساون کا مہینہ مجھے بہت پسند ہے اور اس مہینے سے میری بے شمار یادیں بھی جڑی ہیں۔ اس مہینے کا موسم ہر پل نئی کروٹ لیتا ہے کبھی خوب بارش ہوتی ہیں تو کبھی دن بھر تیز دھوپ مگر شام کو اچانک بارش اور کبھی صبح سویرے اٹھے تو تیز بارش ہو گئی اور کبھی دن بھر سیاہ بادل چھائے

Read more

بھارتی محمڈن پیر اور مذاہب کا متنجن

برصغیر پاک و ہند کے اسلام میں دنیا کے دوسرے خطوں کی نسبت پیری فقیری اور درگاہوں کا کلچر بہت زیادہ پایا جاتا ہے، کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ جہالت ہے، کچھ کا ماننا ہے کہ ہندوستان میں مندروں اور ان پر ہونے والے میلوں ٹھیلوں کے مقابلے میں درگاہی کلچر گریجوئلی ڈیویلپ ہوا ہے، کچھ اس کے اندھا دھند پیروکار ہیں اور اسے ایمان کی حد تک حق اور سچ سمجھتے ہیں۔ کچھ مذہبی تجزیہ نگار صوفیزم

Read more

سوشل میڈیا اور غصے کی نئی فصل

اسد محمد خان اپنے افسانے ’غصے کی نئی فصل‘ میں ایک فرقے یا جماعت کا ذکر کرتے ہیں جس کا نام انہوں نے ’مردوزی‘ رکھا۔ اس سے پہلے کہ آپ انٹرنیٹ پر اس مذہب کو تلاش کریں میں یہ بتاتا چلوں کہ یہ ایک خیالی مذہب ہے جو اسد محمد خان کی اپنی اختراع ہے۔ اس مذہب سے وابستہ لوگ روزانہ رات کو جمع ہوتے اور ایک دائرے میں بیٹھ کر حلق سے غیظ و غضب کی آوازیں نکالتے۔ انہیں

Read more

ایمانداری سے زندہ رہنا دشوار ہو رہا ہے

ماں ایک کہانی سناتی تھیں : اندھیری رات میں ایک ڈاکو پہاڑ کی چوٹی پر گھوڑا لیے کھڑا اپنے بیٹے کو فخریہ بتا رہا تھا کہ وہ دور جنگل میں جو روشنی ہو رہی ہے وہ ایک کسان کا گھر ہے جیسے میں نے پانچ بار لوٹا ہے۔ بیٹے نے کہا ابا پانچ بار لٹنے کے باوجود اُس گھر میں آج بھی اجالا ہے جبکہ اتنے ڈاکے مارنے کے باوجود ہمارے گھر میں آج بھی اندھیرا ہی ہے۔ لیکن اب

Read more

بے حسی ذہن کی اور آنکھ میں جالا ہوتا۔۔

سال کی تین ہزار ہر ماہ اور بارہ ارکان والی بیسی میں اس کا نمبر دسواں تھا۔ گھر میں کپڑے سلائی کرتی تھی۔ پوری بستی میں چونکہ وہی تربیت یافتہ، ماہر اور فیشن کے مطابق سیتی تھی اس لئے ادھر بھی اس سے سلوانا مجبوری تھی اور ساتھ کی پوش کالونی کی بیگمات کے لئے تو وہ مفت ہی بن جاتی تھی۔ پیسے اس کی نسبتا بہت کم لگتے جو کسی مہنگی مارکیٹ میں بیٹھے درزی کو دینے پڑتے۔ دبا

Read more

پاک فوج کی خدماتِ اور بےبنیاد مخالفانہ پروپیگنڈا

آج کی باہم جڑی ہوئی دنیا میں سوشل میڈیا مواصلات اور معلومات کے تبادلے کے لیے ایک طاقتور پلیٹ فارم کے طور پر ابھرا ہے۔ جہاں بلاشبہ اس نے لوگوں کو قریب لایا ہے اور خیالات کے تبادلے میں سہولت فراہم کی ہے وہیں یہ غلط معلومات اور پروپیگنڈے کے پھیلاؤ کا ایک ذریعہ بھی بن گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جھوٹے بیانیے اور متعصب مواد کا بے لگام پھیلاؤ معاشرے کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے اور یہ اعتماد

Read more

وہ دن دور نہیں جب بجلی مفت ملے گی

جس کی تنخواہ 25 ہزار ہے اسے جب 45 ہزار روپے کا برقی ڈیتھ وارنٹ ملتا ہے تو ٹکریں مارنے، سڑک پر سینہ کوبی یا خود کشی کے سوا کوئی راستہ نہیں بچتا۔ وسعت اللہ خان کا کالم

Read more

ہماری معیشت اور ٹرک کی بتی ( 2 )

کان کنی اور معدنیات کے علاوہ ایس آئی ایف سی (سپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل) کے ذریعے ہماری حکمران اشرافیہ کا دوسرا ہدف یہ ہے کہ وہ عرب سرمائے کے ساتھ یا اس کے بغیر کارپوریٹ کاشت کاری کریں۔ یہ بھی کوئی نئی شے نہیں ہے، وہی پرانی بوتل میں نئی شراب۔ ہماری حکمران اشرافیہ اگلے تین سے پانچ برس کے عرصے میں زراعت، لائیو سٹاک اور ڈیری کے شعبوں میں تیس سے پچاس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا تخمینہ

Read more

برطانوی امتحان میں ریکارڈ بنانے والی ’بلا کی ذہین‘ پاکستانی نژاد طالبہ: ’وہ جو بھی پڑھتی اسے یاد ہو جاتا‘

پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ ماہ نور چیمہ نے 16 سال کی عمر میں جی سی ایس سی میں 34 مضامین میں 99 فیصد ’ اے سٹارز‘ لے کر نہ صرف نیا ریکارڈ قائم کیا ہے معمولی ذہانت کے بچوں کی پرورش میں والدین کو کیا مشکلات درپیش آتی ہیں اور دوسرے بہن بھائیوں کے درمیان ایسے بچے کی تربیت میں کیا باتیں مد نظر رکھنا ضروری ہوتی ہیں۔

Read more

آزادی کے ہیرو سید حسین اور نہرو کی بہن وجے لکشمی پنڈت کی محبت، شادی اور طلاق کی کہانی

سید کا قد 5 فٹ 10 انچ تھا۔ انھیں اچھے کپڑے پہننے کا شوق تھا۔ انگریزی زبان پر ان کی گرفت اتنی مضبوط تھی کہ انگلستان کی بہت سی عورتیں ان کی طرف راغب ہوئے بغیر نہ رہ سکیں۔

Read more

ہمارے اصراف اور سماج میں عدم مساوات

ایک بچہ اپنی ہی دھن میں آئسکریم کے مزے لے رہا ہے کہ اچانک اس کے ہاتھ سے وہ گر جاتی ہے، آئسکریم کو زمین پر گرا دیکھ کر وہ دھاڑیں مار مار کر رونا شروع کر دیتا ہے ’بچے کو روتا دیکھ کر اس کا باپ اسے ایک نئی آئسکریم دلا دیتا ہے۔ بظاہر تو یہ ایک معمولی سا واقعہ ہے لیکن یہ ہم انسانوں کے اصراف کی بہت ہی جزوی سی مگر بالکل صحیح غمازی کرتا ہے۔ اس

Read more

پاکستان پر عفریت کا سایہ

قیام پاکستان کے وقت گو کہ قائد اعظم کو زیادہ وقت نہ ملا، لیکن پھر بھی پاکستان کے لیے ایسے فلاحی نظام کے قیام کا خاکہ بنایا گیا تھا، جیسا کہ آج مغرب کے مثالی فلاحی ممالک میں موجود ہے، جس میں عوامی ضروریات اور سہولیات و خدمات کے شعبے سرکاری تحویل میں اور حکومت کی ذمہ داری ہوتے، اور اس کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ سیکٹر صنعت کاری، بینک کاری اور تحقیق کے شعبوں میں میں سرکاری اداروں کے شانہ

Read more

غریب سے فقیر تک کا سفر

پاکستان کرہ عرض پر موجود شاید وہ انوکھا ملک ہو جس کی عوام نے آج تک کبھی اپنے بنیادی حقوق کی عدم دستیابی پر کوئی آواز بلند کی ہو یا کوئی منظم احتجاج کیا ہو۔ ہمیشہ ایک ہجوم کی شکل میں جس نے جو بتایا جو کہا جو پڑھا دیا اس کے پیچھے ہو لیے نہ اپنی کوئی مرضی نہ اختیار بس اپنے مسائل کے حل کے سوا ہر کسی کی فکر۔ آج سپریم کورٹ میں کیا ہوا، فلاں کو

Read more

دنیا میری زندگی کے دن کم کرتی جاتی ہے کیوں

خون پسینہ ایک کیا ہے یہ میری مزدوری ہے آج میں کافی عرصے کے بعد ایک بار پھر حاضر ہوا ہوں دوستوں کی خدمت میں ایک نئی تحریر کے ساتھ اپنے ان ضعیف العمر پینشنرز، بیواؤں اور یتیم بچوں کے مسائل لے کر جو کہ نہ تو کاروباری ہیں نہ ہی منافع خوری سے ان کا کوئی دور پرے کا تعلق رہا ہے۔ وہ صرف اور صرف ریاست اور عوام کے خدمت گار بن کر اپنی ڈیوٹیاں نہایت ایمانداری، دیانت

Read more

”آئینی“ مداروں سے ”خلائی“ مداروں تک کا سفر

کم و بیش بارہ سو سال غلام و محکوم رہنے والی قوم جب سن 1947 ء میں آزاد ہوئی تو 76 سال بعد تقریباً ساڑھے 8 ارب بھارتی روپے (تقریباً 33 ارب پاکستانی روپے ) خرچ کر کے چاند پر کمند ڈالنے والا امریکہ، چین اور روس کے بعد چوتھا اور چاند کے جنوبی قطب تک رسائی حاصل کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔ بھارتی عوام اپنی حکومت و ذمہ داران کی اس کامیابی پر ہر دم و ہر جا

Read more

اسلامی تعلیمات اور جڑانوالہ: شرم تم کو مگر نہیں آتی

اللہ کا حکم تو یہ ہے کہ جب تم کسی کو اللہ کی آیات کا مذاق اڑاتے سنو تو ان کے ساتھ نہ بیٹھو یہاں تک کہ وہ دوسری باتوں میں مصروف ہو جائیں (سورہ النساء، آیت 140 ) ۔ کتنی عجیب بات ہے کہ آیات کا مذاق اڑانے والوں کی گردن اڑا دینے کا حکم دینے کی بجائے یہ حکم دیا جا رہا ہے کہ ایسے لوگوں کے ساتھ تب تک نہ بیٹھو جب تک کہ وہ موضوع نہ

Read more

شہزادی کی کہانی

وہ کہانی سناتے تھے اور میں سنتی تھی۔ ہر کہانی سبق لیے ہوتی، بہادری کا، بلند کرداری کا، ہمت کا، صبر کا، محنت کا۔ کہانی ہمیشہ شہزادی کی ہوتی پر واقعات مختلف ہوتے۔ حیرت کی بات یہ تھی کہ ہر شہزادی کا نام ”پھل سنگ ستارہ بیگماں گل درداں بی بی“ ہوتا۔ پوچھا اس کا کیا مطلب ہے کہا یہ اس دور کا سب سے انوکھا اور خوبصورت نام تھا۔ پوچھا تو کیا جن شہزادیوں کی کہانیاں آپ سناتے ہیں

Read more

عوامی ناراضی کا طوفان خطرناک چیلنج بن سکتا ہے!

ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے اتوار کو بجلی کی بڑھی ہوئی قیمتوں کے سوال پر ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ ایکس پر ایک بیان کے مطابق ’اجلاس میں وزارت پانی و بجلی سے بریفنگ لی جائے گی اور اس بات پر غور ہو گا کہ عوام کو کیسے زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جاسکتا ہے‘ ۔ یہ اقدام ملک گیر احتجاج کو ٹھنڈا کرنے کی کوشش

Read more

سوشل میڈیا پر بجلی کے بلوں کا چرچہ: ’سرکاری طبقے کو بھی بل بھرنے کا موقع دیا جائے‘

پاکستان میں ایک جانب جہاں بجلی کے بلوں پر احتجاج کے بعد نگران وزیر اعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے وہیں دوسری جانب سوشل میڈیا پر یہ بحث بھی جاری ہے کہ پاکستان میں کون سے طبقات یا اداروں کو مفت یا کم نرخوں پر بجلی سمیت مراعات فراہم کی جاتی ہے۔

Read more

’ہو سکتا ہے وہ نشے میں پاکستان چلا گیا ہو‘: سمگلنگ کے الزام میں گرفتار چھ انڈین شہری کون ہیں؟

پاکستان کا دعویٰ ہے کہ یہ لوگ پاکستان میں منشیات، اسلحہ اور گولہ بارود سمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے جن کے خلاف قانون کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ پاکستان میں گرفتار ان نوجوانوں کے بارے میں مزید معلومات کے لیے بی بی سی پنجابی نے ان کے گاؤں کا دورہ کیا اور ان کے اہل خانہ سے بات کی۔

Read more

پاکستانی بلائینڈ کرکٹ سٹارز: ’جب میچ نہیں ہوتا تو والد کے ساتھ مزدوری کرتا ہوں‘

پاکستان بلائینڈ کرکٹ ٹیم آج برطانیہ میں جاری انٹرنیشنل بلائینڈ سپورٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام ابسا ورلڈ گیمز 2023 کے فائنل میں انڈیا سے مدمقابل ہے۔ دنیا کے بہترین بولرز میں سے ایک سمجھے جانے والے شاہزیب حیدر کہتے ہیں کہ ’صرف 20 ہزار ماہانہ سے تو گھر نہیں چلتا۔‘

Read more

بنوں: ایک دل دہلا دینے والا سانحہ

بنوں میں ایک حالیہ اور انتہائی تکلیف دہ واقعے میں، ایک باپ کے مایوسی کے عمل نے معاشرے میں صدمے کی لہروں کو ہوا دی ہے، جس سے غربت میں زندگی گزارنے والے بہت سے خاندانوں کو درپیش سنگین حالات کو اجاگر کیا گیا ہے۔ اس واقعے میں ایک باپ شامل ہے جس نے اپنے بچوں کی حالت زار اور اپنی مالی مشکلات سے پریشان ہو کر اپنے بچوں کے ساتھ ساتھ اپنی زندگی ختم کرنے کا ناقابل تصور فیصلہ

Read more

ڈولی

ڈولی پراکرت زبان کے اسم ڈول کے آخر میں یہ بطور لاحقہ تانیث لگانے سے بنا۔ اس کا پہلی دفعہ استعمال 1593 ء میں آئین اکبری میں ملتا ہے۔ پنجاب میں ڈولی ایک ایسی جالی دار الماری کو کہا جاتا ہے جس کو اکثر گھر دودھ، سالن اور برتن رکھنے کے لئے استعمال کرتے ہیں عموماً یہ دو یا تین منزلہ الماری ہوتی ہے۔ دوسری قسم دلہن کو لے جانے کے لئے استعمال ہوتی ہے جس کو کہار یا اس

Read more

اقلیتوں کا نوحہ⁩

اس واقعہ میں ملوث افراد کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔ نے واقعہ کی شدید مذمت کی۔ کسی بھی مذہب میں شدت پسندی کی کوئی جگہ نہیں۔ جب باقی ملک جشن آزادی منا رہا تھا تو ہماری اقلیتوں کو جلایا جا رہا تھا۔ اقلیتوں کو نشانہ بنانے والوں کی خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ عبادت گاہوں کا تقدس پامال کرنا نا قابل قبول ہے۔ سیاسی راہنماؤں نے جڑانوالہ میں قرآن کی بے حرمتی اور گرجا گھر جلانے

Read more

بین الاقوامی ادب کے حوالے سے ایم خالد فیاض کی کتاب کا طائرانہ جائزہ

کچھ ناقدین کا کہنا ہے کہ پچھلے بیس سال میں تنقید کے نام پر بین الاقوامی ادب سے ایسا بہت کچھ ترجمہ یا تلخیص کی صورت سامنے آیا ہے جو یقیناً لائق ستائش تو تھا مگر جس طور یہ ظہور پذیر ہو رہا تھا وہ ادبی سرگرمی کا حامل نہیں بن پا رہا تھا کہ تب تخلیقی عمل کو ایک طرح سے دیس نکالا دیا جا چکا تھا۔ نتیجۃ اس دورانیے میں تعلیمی اداروں سے نکلنے والے ایم فل حتی

Read more

کھلی آنکھوں کا خواب (3)

ہوا کے دوش پر ماضی کی یادیں : فلائی بغداد کا چھوٹا سا طیارہ بالآخر عراق اور دوبئی کا ویزا لگ کر آیا تو تیاری کے لیے ہمارے پاس محض دو چار دن تھے۔ چار گھنٹے کی فلائٹ تھی اور میں یادوں کے رتھ پر سوار بچپن، لڑکپن، جوانی کن کن وادیوں اور جزیروں کی سیر کرتی رہی۔ ضیاء الحق کا زمانہ ہے۔ 1983 ء میں پہلی بار خواتین کونسلرز کی سیٹیں اناؤنس ہوئی ہیں۔ میں پہلی بار الیکشن جیت

Read more

ذلتوں کے اسیر ؛ اردو ناول میں نسائی شعور کا استعارہ! (11)

ثانیہ شادی کو کچھ اس نظر سے دیکھتی ہے : ”جب تک نکاح نامہ ایجاد نہیں ہوا ہو گا، عورتوں کو آگ سے داغا جاتا ہو گا اور جب تک آگ ایجاد نہیں ہوئی ہو گی، عورتوں کو نشان زدہ کرنے کے لیے خنجر اور تلواریں استعمال ہوتی ہوں گی۔ اور جب تک خنجر اور تلواریں ایجاد نہیں ہوئی ہوں گی عورتوں کے جسم پتھر سے کچلے جاتے ہوں گے۔ اور جب مرد نے پتھر کا استعمال ایجاد نہیں کیا

Read more

اتنے پیدا کرو، جتنے پال سکو

ہمارے گھر ایک ملازمہ کام کرتی تھی گی الوقت رانی نام سمجھ لیں۔ اکثر اس کے ساتھ اس کی بیٹی بھی ہوتی تھی جس عمر ہوگی یہی کوئی تیرہ چودہ سال۔ جس نے کبھی سات آٹھ ماہ کا بچہ اٹھایا ہوتا تھا۔ اور کبھی بچہ اٹھانے کے لیے ساتھ اس کی چھوٹی بیٹی بھی آ جاتی اور وہ ماں بیٹیاں بھاگم بھاگ کام نبٹا لیتی۔ رانی اول تو کبھی ٹائم سے کام پر نہیں آئی اوپر سے ہفتے میں دو

Read more

کوئلے کی کان، گدھا اور مزدور

اللہ تعالی قرآن پاک میں فرماتے ہیں پہاڑ زمین کی میخیں ہیں، اور ہم نے زمین میں پہاڑ جما دیے تاکہ وہ انہیں لے کر ڈھلک نہ جائے اور اس میں کشادہ راہیں بنا دیں شاید کہ لوگ اپنا راستہ معلوم کر لیں۔ ہم نے زمین کو فرش بنایا اور پہاڑوں کو میخیں۔ آج سائنس جو بھی تحقیق کر رہی ہیں وہ سب چودہ سو سال قبل اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں پہلے بتایا دیا ہے۔ ان پہاڑوں میں

Read more

وحدت جرمنی (جرمن قومی ریاست کی تشکیل) 1871

موجودہ جرمنی آبادی کے لحاظ سے یورپ کا دوسرا بڑا ملک اور 357387 مربع کلومیٹر رقبے پر مشتمل ہے اس کے شمال میں بحیرہ شمالی، ڈنمارک اور بحیرہ بالٹک، مشرق میں پولینڈ اور چیک جمہوریہ جنوب میں آسٹریا اور سوئیزرلینڈ اور مغرب میں فرانس، لکسمبرگ، بلجئیم اور نیدر لینڈ واقع ہیں۔ ”جرمنی“ لاطینی لفظ جرمینیا سے مختص ہے۔ یہ نام نامور رومن جرنیل اور حکمران ”جولیس سیزر“ ( 59 ق م تا 44 ق م) نے شمال وسطی یورپ کے

Read more

اقلیتوں سے ناروا سلوک

آج ایک مسیحی بہن کی تحریر مقامی اخبار میں ”کیا ہماری اقلیتیں واقعی محفوظ ہیں“ کے عنوان سے پڑھ کر دل کرچی کرچی ہو گیا۔ دل خون کے آنسو رو دیا۔ ان کا یہ کیسا نوحہ تھا جس کی بازگشت گونجی، درد کی ٹھیس اٹھیں لیکن ہمارے معاشرے میں ظلم کے خلاف کوئی ارتعاش پیدا نہ ہوا اور نہ ہی کسی قسم کا کوئی منظم عوامی رد عمل سامنے آیا۔ اس سے سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیوں بے گناہوں

Read more

بے خبری کی تاریخ

’مبینہ مملکت خداداد‘ کے صدر مملکت نے اچانک مہا انکشاف کر کے سیاست میں ایک نئی ہلچل سی پیدا کردی ہے، جس کے بعد اب آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل 2023 ء اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 ء پر صدر نے دستخط کیے ہیں یا نہیں والا سوال اہمیت اختیار کر گیا ہے اور موضوع بحث بھی بنا ہوا ہے، بہرحال تمام چیزیں اپنی جگہ پر اہمیت رکھتی ہیں مگر صدر عارف علوی نے یہ انکشاف کرنے میں اتنی دیر

Read more

برکس کا پندرہواں اجلاس

”برکس“ دنیا بھر میں ابھرتی ہوئی معیشتوں اور دنیا کا ایک چوتھائی جی ڈی پی رکھنے والے ممالک کا بلاک ہے جس میں چین، روس، بھارت، برازیل اور جنوبی افریقہ شامل ہیں۔ 22 سے 24 اگست تک جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں اس بلاک میں شامل ممالک برکس کے پندرہویں اجلاس کے لیے جمع ہوئے ہیں۔ اس اجلاس کے دوران تقریباً 50 دیگر رہنما ’فرینڈز آف برکس‘ پروگرام میں شرکت کریں گے، رواں برس اس اجلاس کا موضوع ’برکس

Read more

”پڑھیں“ یا ”دیکھیں“ ؟

میں نے حال ہی میں اگاتھا کرسٹی کا مشہور ناول ”And Then There Were None“ شروع کیا، پہلے دو چیپٹرز پڑھے تو محسوس ہوا کہ وقت کچھ زیادہ لگ رہا ہے۔ چونکہ انگلش میری ثانوی زبان ہے تو دو چیپٹرز اچھی طرح سمجھ کر پڑھنے اور ہلکے پھلکے نوٹس بنانے میں مجھے تقریباً گھنٹے سے زیادہ وقت لگ گیا۔ جبکہ اس ناول پر مبنی ٹی وی سیریز دیکھنا شروع کی تو پہلے دو چیپٹرز کے اختتام تک کا سین صرف

Read more

فرانز کافکا کا افسانہ: دستاویز

”دستاویز“ فرانز کافکا کا مختصر مگر شاندار افسانہ ہے۔ افسانہ نگاروں کا افسانہ نگار فرانز کافکا 1883 میں چیکو سلواکیہ کے شہر پراگ میں پیدا ہوا۔ پراگ کی عام زبان چیک تھی مگر وہاں جرمن بولنے والوں کا بھی ایک طبقہ تھا۔ یہودی خاندان میں جنم لینے کے باعث کافکا اس محدود جرمن حلقے کی نمائندگی سے بھی محروم ہو گیا۔ کافکا اقلیت در اقلیت تھا۔ کافکا کے فن کی اصل خوبی یہ ہے کہ ایک بار پڑھنے والا اسے

Read more

قتل مقاتلے کے واقعات میں اضافہ

پچھلے کچھ عرصے سے ہم اخبارات میں دیکھ رہے ہیں کہ قتل مقاتلے سے متعلق خبروں میں بے تحاشا اضافہ ہو گیا ہے ۔ شاید ہی کوئی دن ایسا گزرتا ہو گا جب ہماری نظروں سے قتل مقاتلے کی خبریں نہیں گزرتی ہوں گی۔ ان واقعات کے اسباب سے قطع نظر ان واقعات کا ایک اور تشویشناک پہلو خونی رشتوں کا ان واقعات میں ملوث ہونا ہے۔ پختون معاشرے میں جائیداد اور مال و اسباب کی خاطر چچا، چچازاد، ماموں،

Read more

گرکِ شب” ایک منفرد ناول

صر حاضر میں ہمارے نوجوانوں میں یہ رجحان رواج پا چکا ہے کہ مقامی زبانوں اور اردو میں جو کچھ بھی لکھا جا رہا ہے اسے معیاری ادب قرار نہیں دیا جاسکتا۔ اس لئے اکثر انگریزی کتابیں پڑھنے کو ترجیح دیتے ہیں یا دوسری زبانوں کے انگریزی تراجم پہ گزارہ کرتے ہیں۔ مقامی زبانوں میں لکھنے اور پڑھنے کا رجحان ویسے بھی دن بہ دن کم ہوتا جا رہا ہے لیکن اب تو اردو پڑھنے والے بھی وہی رہ گئے

Read more

’مسلم بچے کو مارو‘ مظفر نگر میں سکول کی ویڈیو پر ٹیچر کی گرفتاری کا مطالبہ

انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے مظفر نگر ضلع میں ایک سکول ٹیچر کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ کلاس کے دوسرے طلبہ کو مبینہ طور پر ایک مسلم بچے کو تھپڑ لگانے کا کہہ رہی ہیں۔

Read more

رانی پور کا درندہ

خدا برباد کرے رانی پور کے نام نہاد پیر کو ، نصیرملت سید نصیر الدین نصیر نےکیا خوب فرمایا تھا کہ پیر کے گھر پیدا ہونے والا ضروری نہیں کہ پیر ہی ہو ۔ گدیوں اور آستانوں میں چھپے ایسے شیطان مردود معاشرے اور درگاہوں پر کالے دھبے ہیں۔ آج فیس بک پر ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کی پوسٹ دیکھی جس میں معصوم پری پر رانی پور کے پیر کے گھر ہونے والے مظالم کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پڑھی تو دل

Read more

رانی پور کی ننھی پری کی کہانی

رانی پور کی فاطمہ کی نہ عفت محفوظ رہی نہ عصمت بچ سکی نہ عزت رہ گئی اور نہ ان کی روح و جان سلامت رہ گئی۔ وہ زندہ درگور کی گئیں۔ اس کی عمر جو گڑیوں کے کھیلنے کی تھی اس میں وہ ”سید زادے“ کے حرم کی کنیز بنی اور درندوں کے ہوس کا نشانہ بن کے سب کچھ لٹا کے بالآخر تڑپ تڑپ کر اس مردود دنیا فنا سے تو چلی گئیں لیکن اپنے پیچھے ایک بڑی

Read more

توہین کی تلاش

ہم نے یونیورسٹی کی ادب کی کلاسوں میں، عشق رسول میں ڈوبی ہوئی فلموں میں، سیاست دانوں کی تقریروں میں، بلاگوں اور وی لاگوں میں، ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنے والوں اور ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنے والوں میں، ججوں اور وکیلوں میں، اپنے گانوں اور ترانوں میں توہین ڈھونڈی ہے۔ محمد حنیف کا کالم۔

Read more

سانحہ جڑانوالہ پر خاموش مت رہیں .

بارہ سال پہلے میرے والد صاحب کا انتقال اٹلی میں ہوا۔ میں ان کا جنازہ پڑھ کر پیچھے مڑا تو دیکھا کہ ایک کونے میں میرے اطالوی مسیحی دوست کھڑے تھے جو تعزیت کرنے آئے ہوئے تھے۔ اگلے روز اتوار تھا۔ شہر کے چرچ کا پادری فابیو میرا دوست تھا۔ اس نے میرے والد صاحب کے لئے چرچ میں خصوصی دعا کرائی تھی۔ گزشتہ تین دہائیوں سے کوئی ایسا سال نہیں گزرا ہو جب میرے یہ مسیحی دوست مجھے رمضان

Read more

توہین مذہب کے الزام کا خوف: ’لگتا ہے کسی بھی وقت کوئی ہمیں ختم کر دے گا‘

پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنانا کوئی نئی بات ہے نہ ہی ان خاندانوں کی تکلیف بھری کہانیاں۔ ایمنیسٹی انٹرنیشنل کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں سنہ 1994 سے اب تک توہین مذہب کے الزام میں 60 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ان میں سے کئی مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہوئے جبکہ درجنوں واقعات میں املاک اور عبادت گاہوں کو بھی نقصان پہنچایا گیا۔

Read more

خورشید رضوی: یہ زمانہ کیا ہے ترے سمند کی گرد ہے

مجھے نہیں معلوم میں خورشید رضوی کی شاعری کی طرف کب متوجہ ہوا تھا۔ بس اتنا یاد ہے کہ میں ان دنوں فیصل آباد میں تھا اور کسی دوست سے یہ شعر سنا تھا: یہ دور وہ ہے کہ بیٹھے رہو چراغ تلے سبھی کو بزم میں دیکھو مگر دِکھائی نہ دو یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹس یونین کے الیکشن ہو رہے تھے اور میں بھی الیکشن لڑنے والوں میں شامل تھا۔ ہر روز جلسے ہوتے اور ہمیں تقریریں کرنا ہوتیں لہٰذا

Read more

76 سال بعد

یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران اے قائداعظم تیرا احسان ہے احسان یہ خوبصورت پاکستانی ملی نغمہ جو فیاض ہاشمی نے خصوصاً بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح پر لکھا تھا، ہم سب ہی اِس سے واقف ہیں کہ کس طرح ہندو اور انگریزوں کے ظلم و ستم، جابرانہ پالیسیوں اور غلامی کی زنجیروں سے 14 اگست 1947 کو آزاد ہوا۔ آزادی کے متوالوں نے بلند حوصلوں کے ساتھ کیسی کیسی قربانیاں پیش کیں۔ مگر اب جس

Read more

میلبورن میں لوگوں کے اوقات کار

تمہارے جانے کے تین چار دن بعد ہی تیمور آسٹریلیا سے گھر پہنچ گیا۔ آتے ہی جس طرح وہ ٹوٹ کر مجھ سے گلے لگ کر رویا۔ مجھے لگا کہ تمہارے جانے کا دکھ اُسے مجھ سے کہیں زیادہ ہے۔ وہ بڑی دیر تک میرے کندھے پر سر رکھے زار و قطار روتا رہا۔ او ر روتا ہی چلا گیا۔ جب کافی وقت اسی کیفیت میں گزر گیا۔ تو مجھے ہوش آیا اور میں نے اُسے چپ کرانا شروع کیا۔

Read more

دُمانی کے دامن میں – پانچواں حصہ

اصلی ہیرو ؛ اس تمام ایڈونچر کے اصلی ہیرو ہمارے پورٹر بھائی نعیم اور مہدی تھے۔ جنہوں نے کئی کلو سامان لاد کر نہ صرف ہمیں بحفاظت پہنچایا بلکہ کئی جگہوں پہ ہمارے لیے راستہ بنایا اور انتظار کیا۔ کسی بھی بڑے ٹریک پہ آپ کے پورٹرز آپ کا اصلی اثاثہ ہوتے ہیں۔ یہ خوش اور ٹھیک ہوں گے تو آپ خوش رہیں گے۔ سو ان کا خیال رکھیں، ٹریک کے دوران ہمیشہ ان کے مشوروں پہ عمل کریں اور

Read more

کراچی میں ’غیرت کے نام‘ پر والد نے بیٹی سمیت دو افراد کو قتل کر دیا: پولیس

پاکستان میں انسانی حقوق کے کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق سنہ 2022 میں ملک بھر میں غیرت کے نام پر 520 قتل ہوئے جن میں 197 مرد اور 323 خواتین ہیں۔

Read more

’انتقام کی ٹھنڈی ڈش‘: صدر پوتن کے وہ مخالفین جن کی موت پراسرار حالات میں ہوئی

صدر پوتن ان لوگوں میں شامل ہیں جن کا ماننا ہے کہ ’انتقام ایک ایسی ڈش ہے جو ٹھنڈی کر کے کھانی چاہیے۔۔۔‘ شاید یہی وجہ ہے ان کے مخالفین جو موت سے بچنے کے لیے بیرون ممالک بھی فرار ہوئے انھیں بھی انتہائی پراسرار حالات میں موت کا سامنا کرنا پڑا۔

Read more

86.79 میٹر کی تھرو: ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ کے فائنل میں، پیرس اولمپکس میں بھی جگہ بنا لی

ہنگری کے دارالحکومت بداپیشت میں جاری ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں جمعہ کو ہونے والے جیولن تھرو کے مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ارشد ندیم نے 86.79 میٹر کی تھرو کر کے اس ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔

Read more

ململ کی بیلٹ اور بدزبان بڈھا: ایک دکھ بھری یاد

کچھ لوگ شاید ہمیشہ یاد رہیں گے ان میں سے ایک وہ دکاندار بھی ہے، بدمزاج، لمبی داڑھی والا وہ بوڑھا اس قدر بدتمیز تھا کہ شاید ہی اس درجے کے بدمزاج لوگ اس دنیا میں بہت کم ہی اترے ہوں گے۔ یہ جب کی بات ہے جس وقت ابو کی بیماری آخری مراحل میں تھی۔ جولائی کا آخری ہفتہ ابو جب اس مرتبہ ہسپتال سے گھر آئے تو ان کا پیٹ فوراً ہی پھولنے لگا ان کے گردوں نے

Read more

چندریان تھری! پوری انسانیت کی کامیابی ہے

مجھے آسمان سے عشق ہے زمین پے ہموار نظر دوڑائیں تو تقسیم ہے باڑیں ہیں کئی تعصب ، نفرتیں، بغض، دشمنیاں، سرد جنگیں انسانیت کے پاؤں میں بیڑیاں بنی ہوئی ہیں پر جیسے ہی آپ اوپر سے دیکھیں تو ساری باڑیں چھٹ جاتی ہیں اور پوری دنیا سمٹ کر ایک پلانٹ بن جاتی ہے، پلانٹ ارتھ ہمارا گھر۔ ایک بہت دلچسپ کہانی ہے ناسا نے دہائیوں پہلے خلا میں ایک روور Voyager_1 لانچ کیا جسکا مقصد محض ڈیپ سپیس میں

Read more

علامہ اقبال کا انقلاب آفریں خطبۂ الہ آباد

عبدالستار خیری 1944ء میں رہا کر دیے گئے، مگر جلد ہی اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ اُن کے بڑے بھائی عبدالجبار خیری ہندوستان واپس آئے اور ایک شاندار لائبریری قائم کی جہاں اُن کا علما اور سیّد ابوالاعلیٰ مودودی سے تبادلہ خیال ہوتا رہا۔ اُن کا 1955ء میں دہلی میں انتقال ہوا۔ اِن دونوں بھائیوں نے ایک طویل عرصے تک تقسیمِ ہند کے نظریے کی آبیاری کی۔ یہ اِنہی کی کوششوں کا ثمر تھا کہ کمیونسٹ پارٹی نے پاکستان

Read more

اپنے محسنوں سے یہ سلوک؟

فیصل آباد کے تحصیل جڑانوالہ میں پچھلے ہفتے مسلم مشتعل مظاہرین کی جانب سے مسیحی بستی پر حملوں، باقاعدہ گھیراؤ اور جلاؤ کیا گیا جس کے دوران درجنوں مکانات، گاڑیاں اور دوسری املاک جل کر خاکستر ہو گئیں۔ اس بہیمانہ فعل کی بظاہر وجہ یہ افواہ تھی کہ دو مسیحی نوجوانوں نے قرآن پاک کی بے حرمتی کی ہے۔ یہ سلسلہ اتنا دراز ہوا کہ باقاعدہ مسجدوں سے مسیحی برادری کے خلاف اشتعال انگیز اعلانات ہونے لگے نتیجہ یہ نکلا

Read more

’یہ چیز آپ کے پاس ضرور ہونی چاہیے۔۔۔‘ ٹک ٹاک پر وہ طریقے جو اشیا خریدنے پر قائل کرتے ہیں

جب آپ سب سے اچھے صفائی کے سامان کے بارے میں سوچتے ہیں تو شاید ذہن میں پہلا نام ٹک ٹاک کا نہیں آتا لیکن اب لوگ پراڈکٹ ڈھونڈھنے کے لیے سوشل میڈیا کا رُخ کر رہے ہیں۔ وہ بڑے انفلوئنسرز اور کونٹینٹ بنانے والوں کی تجاویز کی بنیاد پر چیزیں خرید رہے ہیں۔

Read more

بوسنیا کی چشم دید کہانی (45)

مسلمانوں کی سٹولک میں آباد کاری کے منصوبے کی ناکامی کے نتیجے میں انہوں نے تعمیرِ نو کے کام کا بائیکاٹ کر دیا۔ اس صورت حال کی وجہ سے ہمارے مانیٹرز بے حد پریشان تھے۔ اس پریشانی کی وجہ مسلمانوں سے کسی طرح کی ہمدردی نہ تھی بلکہ اصل وجہ یہ تھی کہ اب ان کے پاس گشت نامہ مرتب کرنے کےلیے کوئی مواد نہ بچا تھا۔ ابھی تک ہر گشت نامے میں تعمیر نو کے لیے آنے والے مسلمانوں

Read more

47ء کے فسادات: کیا لیاقت علی سازش سے باخبر تھے؟

مشتاق احمد وجدی اکبر الہ آبادی کے خانوادے سے تعلق رکھتے تھے۔ تقسیم ہند کے دوران ریلوے میں اعلیٰ عہدے پر فائز تھے۔ بعد ازاں پاکستان میں آڈیٹر جنرل اور کمپٹرولر جنرل کے عہدوں پر بھی فائز رہے ۔ اپنی خود نوشت "ہنگاموں میں زندگی” میں مشتاق احمد وجدی لکھتے ہیں : "انہی ایام میں سردار شوکت حیات نے مجھے طلب کیا اور کہا کہ سخت فسادات ہونے والے ہیں۔ ان کے لیے ہتھیار جمع کرنے ضروری ہیں۔ یہ صوبہ

Read more

اجتماعی توبہ

خبریں اتنی زیادہ ہیں کہ سمجھ نہیں آرہی کہ کس پر تبصرہ کیا جائے اور کس کو چھوڑ دیا جائے۔ لیکن جتنی بھی خبریں ہیں وہ کوئی خوش کن ہر گز نہیں ہیں۔ ہر طرف سے افراتفری کی خبریں سننے کو مل رہی ہیں کوئی دن ایسا نہیں جاتا کہ کوئی بری خبر سننے کو نہ مل جائے۔ پریشان کن خبریں سن کر طبیعت بھی مکدر ہو جاتی ہے اور بعض خبریں تو ایسی ہوتی ہیں جن کو نہ پڑھنے

Read more

میلے سے لکھا گیا باپ کو ایک خط

از نہاں خانہ دل وقت زرد دوپہر موسم خزاں میں لپٹی دھند محترم ابا جان! السلام علیکم! ہم سب گھر والے خیریت سے ہیں اور امید کرتا ہوں کہ آپ بھی قبر میں خیریت سے ہونگے۔ ابا جان! آپ کو یہ خط اس واسطے لکھ رہا ہوں کہ امسال ہمارے یہاں بابا جی کا میلہ ، نہایت تزک و احتشام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ آج میلے کو شروع ہوئے چار دن ہوچکے ہیں ، مگر دل میں ہمت نہیں

Read more

بے نظیر: چہرہ بہ چہرہ روبرو

زاہد حسین کی نئی کتاب Face to face with Benazir ان انٹرویوز کا مجموعہ ہے جو انہوں نے ماہنامہ ہیرالڈ اور نیوز لائن کے لئے کیے تھے۔ زاہد حسین کا شمار پاکستان کے سینئر ترین صحافیوں، مصنفین اور سیاسی مبصرین میں ہوتا ہے۔ بے نظیر کے انٹرویوز کی اہمیت اپنی جگہ لیکن ہر انٹرویو کے ساتھ زاہد حسین نے اس دور کی صورتحال کا جو بے لاگ تجزیہ پیش کیا ہے وہ اس دور کے بارے میں لکھنے کے خواہشمند

Read more

عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں کس بنیاد پر ریلیف مل سکتا ہے اور کیا وہ گھر جا سکیں گے؟

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کے فیصلے میں خامیوں کا خدشہ بیان کیا تھا جس کے بعد مصبرین کے مطابق عمران خان کی سزا معطلی کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ تو کیا عمران خان اس کیس میں سزا معطلی کے بعد گھر جا سکیں گے؟

Read more

جنوں پریوں کا گانا (1)

استاد حامد علی خاں کہتے ہیں ایک دفعہ امانت علی خان صاحب اپنے کمرے میں اکیلے بیٹھے گانا گا رہے تھے کہ انہیں محسوس ہوا کوئی اور بھی ان کے ساتھ گا رہا ہے۔ وہ تھوڑی دیر کے لیے خاموش ہو گئے لیکن گانے کی آواز پھر بھی آتی رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے ساتھ کوئی جن گا رہا تھا۔ امانت علی خاں صاحب نے ایک ایسا ہی واقعہ مجھے لاہور ٹی وی میں میرے کمرے میں

Read more

آلائی کیبل کار حادثہ: ’ہماری حالت ایسی تھی جیسے قبر کے کنارے پر کھڑے ہوں‘

ایک چھوٹی سے لفٹ فضا میں معلق ہے، اس کی ایک کیبل ٹوٹ چکی ہے، ہوا سے لفٹ بار بار جھول رہی ہے اور اس میں سات بچے اور ان کے ساتھ ایک نوجوان موجود ہے۔ یہ لوگ اس حالت میں 15 گھنٹوں تک رہے، جہاں بس یہی خوف تھا کہ آج زندہ نہیں لوٹیں گے۔

Read more