بلو کی کلیجی جل گئی

بلو کو منڈی میں دیکھتے ہی ابا اس پر فریفتہ ہو گئے۔ ”ماشا اللہ ماشا اللہ“ کہتے نہیں تھکتے تھے۔ ”بھرا ہوا جسم، چوڑے پٹھے، صحت مند ٹانگیں، سینگ ایسے، جیسے کسی حسینہ کی ستواں ناک۔ اور آنکھیں تو ایسی غضب کی، دیکھنے سے جی نہیں بھرتا تھا۔“ ابا اس کے حسن و شباب کے قصیدے ہر کسی کو بٹھا کر سناتے تھے۔ ابا نے ایک بیل کی بات تقریباً پکی کردی تھی۔ بس دو چار ہزار اور توڑنے کے

Read more

بت پرستوں کی نئی نسلیں (11)

نوٹ : بت پرستی ان کا مذہب نہیں تھا۔ یہ تو ان کے اذہان کے جنگلوں میں ہزاروں سالوں سے پھیلا ہوا، وہ سم ہلاہل تھا، جو ان کی نسلوں کی شریانوں میں لہو کی طرح سرایت کر چکا تھا۔ وہ کسی رنگ، بے رنگ، وجودی یا غیر وجودی بت کو تراش کر اس کی پراسرار انداز میں پوجا شروع کر دیتے۔ کچھ دیر بعد انہیں احساس ہوتا کہ یہ تو خود ان کے ہاتھوں سے تراشا ہوا ہے، تو

Read more

نو مئی کے اثرات: لگا دی آگ اپنے گھر میں سرگرم‌ فغاں ہو کر

عمران خان کو بھی نواز شریف کی طرح زعم تھا کہ وہ جب چاہیں کسی کو بھی آگے لگا سکتے ہیں۔ خان کو زیادہ زعم سوشل میڈیا کا تھا۔ ضرورت سے زیادہ اعتماد نے انہیں اتنا نقصان دیا کہ اب عالم یہ ہے کہ ”اکیلے پھر رہے ہیں یوسف بے کارواں ہو کر “ نو مئی ایک بڑی غلطی تھی اور اس کے بعد ضد، ہٹ دھرمی اور انا پرستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمران خان نے ان حملوں کو

Read more

’غبار حیات‘ کا ایک تجزیاتی مطالعہ

کہانیاں انسانی زندگی پر اثر انداز ہوتی ہیں، لوگ اسے سنتے یا پڑھتے ہوئے نہ صرف یہ کہ اس کے ساتھ خود کو وابستہ کر لیتے ہیں بلکہ دوسروں کے جذبات و احساسات اور دکھ سکھ کو اپنا سمجھ کر کبھی آنسو بہاتے ہیں تو کبھی خوش ہوتے ہیں۔ ایسا لکھنا سب کے نصیب میں نہیں ہوتا، مگر جو ایسا لکھتے ہیں وہ ’فن کار‘ ہوتے ہیں۔ عربی زبان کے ادیب ڈاکٹر عمر فروخ کی کہانی بھی کچھ ایسی ہی

Read more

ڈاکٹر پیٹر ڈیوڈ: عزم و استقلال کی قابل فخر داستان

خواہش جب جستجو بن جائے اور جستجو جنون کی شکل اختیار کر جائے تو پھر زندگی میں ناممکنات اور مشکلات کوئی معنی نہیں رکھتی ہیں۔ زندگی میں عزم اور بلند حوصلہ رویہ اور مستقل مزاجی مزاج بن جائے تو کامیابی مقدر بن جاتی ہے۔ اور انسان مسائل پر نہیں وسائل پر نظر رکھتا ہے۔ مجھے ایسے ہی لوگوں کی کہانیوں کی تلاش رہتی ہے جو حقیقی زندگی میں کامیابی کی مثال ہوتے ہیں۔ جنہوں نے ناکامیوں کے منہ موڑ کر

Read more

میٹھے مشروبات: ایک صحت مند انتخاب یا نشے کی ایک قسم!

میٹھے مشروبات: ایک صحت مند انتخاب یا نشے کی ایک قسم! ڈاکٹر سعدیہ عظیم برسوں سے ایک ڈاکٹر کے طور پر کام کرتے ہوئے، زندگی ہسپتال، کلینک، کمیونٹی سروس کی سرگرمیوں، اور خاندان کے درمیان گزر رہی ہے۔ تاہم ہمیں وقت کی ضرورت ہے، آرام کرنے کے لیے، سوچنے کے لیے، نئے اقدامات کی منصوبہ بندی کرنے کے لیے، مستقبل کو دیکھنے کے لیے، اور یہاں تک کہ ماضی کی غلطیوں کا جائزہ لینے اور مزید سیکھنے کے لیے بھی۔

Read more

انڈین فوج کے خلاف مزاحمت کی علامت بننے والی ’منی پور کی مائیں‘

یہ کہانی منی پور کی ان نڈر خواتین کی ہے جو ایک صدی سے زائد عرصے سے اپنے حقوق اور تشدد کے خاتمے کی جنگ لڑ رہی ہیں۔ انڈین فوج نے ان خواتین پر یہ الزام عائد کیا کہ وہ ان کے آپریشنز میں رکاوٹ ڈال رہی ہیں مگر اس کی حقیقت کیا ہے؟

Read more

وداع جنگ

سن پینتالیس میں دوسری جنگ ختم ہوئی تو برلن، ایک شہر نہیں بلکہ فتح کی چار کہانیاں تھیں جو جیتنے والوں نے آپس میں بانٹ لی تھیں۔ بیسویں صدی کی ترتیب کے عین مطابق، وقت کی گرد بیٹھی تو نظریے کی دھول اڑنا شروع ہو گئی۔ اپنے تئیں فرد کی آزادی کا نعرہ بلند کرنے والی اقوام ایک طرف، جبکہ برابری اور اشتراکیت کے نام لیوا دوسری طرف ہو گئے اور ان سب کے درمیان جن لوگوں کو بانٹا جا

Read more

انڈین اداکارہ مدھوبالا جن کے کروڑوں چاہنے والوں میں ذوالفقار علی بھٹو بھی شامل تھے

ذوالفقار علی بھٹو کو یہ گانا اور مدھوبالا اس قدر پسند تھی کہ وہ اس گانے کی شوٹنگ دیکھنے روزانہ آتے تھے۔ وہ مدھوبالا سے شادی کے لیے بہت سنجیدہ تھے۔ ایک بار انھوں نے لنچ کے دوران مدھوبالا کے سامنے اپنا ارادہ ظاہربھی کیا۔

Read more

بشریٰ انصاری جن کا گلوکاری کا جنون، ان کی اداکاری میں کہیں کھو گیا

بشریٰ انصاری نے اپنے باقاعدہ کریئر کا آغاز سنہ 1978میں پی ٹی وی کے مزاحیہ ڈرامے فیفٹی فیفٹی سے کیا تھا۔ اُس کے بعد اُنھوں نے کئی ڈراموں، فلموں میں کام کیا، جس میں کھبی سنجیدہ تو کھبی مزاحیہ کردار شامل تھے۔ اس کے علاوہ وقت کے ساتھ ساتھ وہ مختلف میوزک ویڈیوز میں بھی نظر آتی رہتی ہیں۔

Read more

فٹبالر پر ریپ کے الزامات: ’کوئی بات نہیں، میں 10 ہزار خواتین کے ساتھ سیکس کر چکا ہوں‘

برطانوی فٹبال کلب مانچسٹر سٹی کے کھلاڑی بینجامن مینڈی کے خلاف برطانوی عدالت میں مبینہ ریپ کے الزام سے متعلق سماعت کے دوران جیوری کو بتایا گیا ہے کہ انھوں نے ایک نوجوان خاتون کا ریپ کیا اور پھر اس سے کہا کہ ’کوئی بات نہیں، میں 10 ہزار خواتین کے ساتھ سیکس کر چکا ہوں۔‘

Read more

فرانس میں پُرتشدد مظاہرے: ’گاڑی نہ روکنے‘ پر قتل کیے جانے والے 17 سالہ نوجوان ناہیل ایم کون تھے؟

17 سالہ ناہیل ایم کے قتل کے بعد فرانس کے مختلف شہروں کے ساتھ ساتھ پیرس کے مغرب میں واقع نانتیرے قصبے میں بھی فسادات پھوٹ پڑے ہیں۔

Read more

یہ ترقی کی رفتار تھوڑی آہستہ نہیں کر دیتے۔ الو نامہ

شاید تیس بتیس سال پرانی بات ہے ہم آپس میں گپ شپ لگا رہے تھے کسی ایک نے خواہش کی کاش میں اس دور میں پیدا ہوتی جس میں سارے کام بٹن دباتے ہی ہو جاتے۔ سستی میں میرا مدمقابل آج تک کوئی نہیں سو میں نے فوری طور پر کہا ”اور کاش میں اس دور میں پیدا ہوتی جس میں بٹن بھی نہ دبانا پڑے اور کام بھی ہو جائے“ ۔ اور پھر ہم نے وہ دور دیکھ لیا

Read more

ایک تجربی ذہن کی توحید- اپنی بیٹی کی پہلی سالگرہ کے لیے تحفہ

فاطمہ جان سلام تم ایک سال کی ہونے کو ہو، یعنی تمہاری پہلی سالگرہ نزدیک ہے، تمہاری ماں چاہتی ہے اسے کچھ اچھے سے منایا جائے، میں بھی اسے یادگار بنانے کے لیے تم سے بہت سی باتیں کرنا چاہتا ہوں۔ موقع کی مناسبت سے شاید میرے پاس لکھنے کو بہت کچھ ہے، اب نہیں معلوم اتنا طویل خط لکھنا مناسب بھی ہے یا نہیں، البتہ خوشی کا موقع ہے، ایسے میں بات کرنے کا وقت نکالنا چاہیے۔ سب سے

Read more

پہلے پر کاٹتے ہیں پھر اڑنے کو کہتے ہیں

کیا یہ بیوقوفی نہیں، پہلے پر کاٹو اور پھر اڑنے کو کہو۔ کیا کوئی اڑ سکتا ہے بغیر پروں کے؟ نہیں ہرگز نہیں، چلے ایک مثال کے ذریعے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ آپ ایک پرندہ پکڑیں اور اس کے پر کاٹیں۔ اس کے پر کاٹنے کے بعد اس کو ہوا میں اس نیت میں اوپر پھینکیں تاکہ وہ اڑ سکے اور بلندیوں تک پہنچ جائے۔ جتنے بھی کوشش کرو کہ وہ اڑ جائے۔ وہ نہیں اڑ سکے گا اور

Read more

عمران خان کو اقتدار میں لانے کے بعد بیانیہ

سرخی میں لفظ عمران کو اقتدار میں لانا پڑھ کر کچھ پڑھنے والوں کو غصہ دلا سکتا ہے۔ آئیے پہلے اس کو حل کریں۔ آپ میں سے جن لوگوں نے شیکسپیئر کے عظیم ڈرامے میکبیتھ کو پڑھا ہے یا جنہیں اس ڈرامے کو تھیٹر میں دیکھنے کا موقع ملا ہے وہ مذکورہ لفظ کو پڑھنے کے بعد الجھ نہیں سکتے۔ میکبتھ، ایک عظیم جنرل، جب اپنے دوست بانکو کے ساتھ ایک فاتحانہ مہم جوئی سے واپس آ رہا تھا، گھر

Read more

بکرا خریدنے کے چکر میں ہم پھنس گئے

یہ غالباً نوے کی دہائی کا ذکر ہے کہ بکرا عید کی آمد تھی۔ جیسے جیسے عید قریب آ رہی تھی بکرے کی خریداری کے لیے بیگم کا اصرار بڑھتا جا رہا تھا۔ اور حسب عادت ہم ٹال مٹول سے کام چلا رہے تھے۔ ایک دن حالات کو کافی دگر گوں دیکھ کر بیگم کو بڑے مدبرانہ انداز میں سمجھایا کہ دیکھو ابھی عید آنے میں دو ہفتے باقی ہیں۔ دو ہفتے تک بکرا صاحب کے چارہ پانی کے انتظامات

Read more

عید قرباں

آج عید قربان ہے موجودہ نامساعد اور دگرگوں معاشی حالات میں قارئین کو عید مبارک کہنا بڑے ہی دل گردے کا کام ہے کیونکہ عوام جس طرح سے زندگی کے دن کاٹ رہے ہیں وہ ہر روز حکومتی ایوانوں کی مہربانی سے قربانی دے رہے ہیں اور نہ جانے کب تک قربانی دیتے رہیں گے کہ ہر حکمران عوام سے ہی قربانی مانگتا ہے اور عوام کے بڑے دل کی بھی داد دینی پڑے گی جو ہر حکمران کے سامنے

Read more

ننھے میاں کی عمدہ تربیت کرتے ہوئے پریشانیاں

تو بھائی کیا کرتے معاملہ ہی ایسا تھا کہ جان چھڑانے میں ہی عافیت تھی۔ حسنین میاں نے جب ہوش سنبھالی اور چوں چاں کرنے اور سوال کرنے کے قابل ہوئے تو ہم نے شفقت پدری سے مغلوب ہو کر عمدہ تربیت کا بیڑا اٹھانے کا قصد کر لیا۔ پہلی اولاد تھی تو تربیت سے کیسے غافل رہ سکتے تھے۔ بڑی فکر اٹھی کہ بچے کو مینر ازم خود سکھانے ہیں۔ اس کی ماں کو کیا پتہ بچے کو کیسے

Read more

ما بعد عمران سیاست کا منظر نامہ: توقعات، امکانات اور خدشات

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے ساتھ ہی مسلم لیگ نون اور اس کے اتحادیوں کو حکومت تو مل گئی مگر اس کی سیاسی ساکھ کا بھرم بھی طشت از بام ہو گیا۔ شہباز سپیڈ ایسا دیومالائی نابغہ جس کے قبضے میں کوہ قاف کے جنات تھے مگر جنوبی پنجاب کے سیلاب زدگان تک نہ پہنچ پایا۔ اسحاق ڈار ایک ایسا طلسماتی کردار عالمی بنک اور آئی ایم ایف جس کے طلسم سے ڈھیر اور ڈالر

Read more

ننھی منی خوشیاں، بقر عید اور دماغی صدمہ

شاید ملک سے دور رہتے رہتے احساس ہی نہیں رہا کہ وہاں لوگوں کو خوشی کے مواقع بڑی مشکل سے دستیاب ہوتے ہیں اسی لئے ہم جب بھی کسی تہوار، تقریب اور اہم دن پر ہونے والی کئی روزہ پر تعیش سرگرمیوں اور فضول خرچی پر سوال اٹھاتے ہیں تو ہمارے پرانے محلے کے ننھے بھائی جو اب ماشا اللہ ایک کامیاب بزنس مین بن کر پر ثروت علاقوں میں رہائش اختیار کر چکے ہیں فوراً سینہ ٹھونک کر میدان

Read more

بیروت سے ”کل عام و انتم بخیر“

دوستان گرامی کی خدمت میں عید الاضحی کی مبارک باد۔ بلاد الشام میں عید سعودی عرب میں یوم عرفہ کے اگلے دن یعنی اٹھائیس جون کو طے تھی۔ اس خادم کو بیروت میں کچھ سرکاری کام اور آگے کا سفر درپیش تھا، لہذا سوچا کہ ایک روز پہلے ہی دمشق سے کوچ کیا جائے تاکہ ڈرائیور بے چارے کو عید اپنے اہل خانہ کے ساتھ منانے کا موقع ملے۔ احباب کو خبر ہوگی کہ ڈھائی سال قبل اہل لبنان کے

Read more

ان مزدوروں کے اغوا اور فرار کی کہانی جنھیں کنویں کھودنے کے لیے ’غلام بنا کر رکھا گیا‘

ان مزدوروں کو مہاراشٹر میں پہلے ایک ایجنٹ کی مدد سے اغوا کیا گیا اور پھر انھیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ انھیں دن میں 12 سے 14 گھنٹے تک جبری مشقت پر مجبور کر کے رات کو زنجیروں میں جکڑ دیا جاتا تھا۔

Read more

اپنا کاروبار شروع کرنے والی وکیل، جن کے لذیذ پکوان اب بیرون ممالک تک جاتے ہیں

ایم کام اور ایل ایل بی کی ڈگریاں کرنے والی احمد آباد کی خاتون کے کاروبار میں آنے کے چھ ماہ بعد ہی ان کے لذیذ پکوان اب ناصرف انڈیا بلکہ بیرون ممالک بھی فروخت ہوتے ہیں۔

Read more

تاریخ اور حال پر نظر رکھنے کی ضرورت

میں اس خواہش سے تاریخ کا مطالعہ ہرگز نہیں کرتا کہ وہاں سے کوئی ”سنہری عہد“ یا ”ہیرو“ تلاش کرنے کے بعد آ پ کو قائل کرنا شروع ہوجاﺅں کہ ہمیں ویسے ہی ”ہیرو“ کی ضرورت ہے جو ”عہد زریں“ کا احیا کرسکے۔ شاید یہ بات میرے قارئین کی اکثریت کو بہت ناگوار سنائی دے گی۔ یہ اصرار کرنے سے مگر باز نہیں رہ سکتا کہ ”عہد زریں“ محض ایک فسانہ ہے۔دور کا ڈھول ہے۔ دورِ حاضر کی مشکلات سے

Read more

شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف: ’بے بی لیشیئس ایسا لفظ ہے، جیسے آپ پیار میں کسی کو پکارتے ہیں‘

یہ فلم اس وقت شروع ہوئی تھی جب شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف آپس میں رشتہ ازدواج میں منسلک تھے لیکن اس کی تکیمل اب 12 سال بعد ہوئی ہے۔

Read more

جلد اور بالوں کو خوبصورت بنانے والا ریڈ میٹ دل کے لیے کب نقصان دہ ثابت ہوتا ہے؟

عید الضحیٰ کا انتظار خاص طور پر کھانے پینے کے شوقین افراد کو تقریباً سارا سال رہتا ہے۔ اس دن قربانی کے ریڈ میٹ (سرخ گوشت) سے مختلف ڈشز سے خاطر تواضع کا رواج عام ہے لیکن ریڈ میٹ کب نقصان دہ اور کب فائدہ مند ہے اور ماہرین سرخ گوشت کھانے کے لیے کیا احتیاط تجویز کرتے ہیں۔

Read more

گھریلو خواتین کا شوہر کی جائیداد میں ’برابر حصے‘ سے متعلق عدالتی فیصلہ جسے انڈیا میں پذیرائی ملی

انڈیا کی ایک عدالت نے اپنے ایک حالیہ فیصلے میں گھریلو خواتین کے اپنے شوہر کی جائیداد پر حق میں نمایاں اضافہ کیا ہے۔ اسے خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیمیں سراہتی نظر آ رہی ہیں۔

Read more

ہرے پربت، بھرے میدان

میں اس شہر میں پہلے بھی کئی بار آ چکا ہوں لیکن ہر بار ایک نئی رنگت اس کے منھ پر دیکھی ہے۔ یہ احساس اندر کا کوئی موسم ہے یا باہر کے حالات کا اثر، کچھ معلوم نہیں۔ جب بھی اس شہر میں آؤ ایک نئی بہار اور نئی آمد کا اعلان سننے کو ملتا ہے۔ ایک نئی استراحت اور نئی دعوت دیکھنے کو ملتی ہے۔ چاہے جتنی کوشش کر لو، پھر بھی اس شہر میں آ کر جلدی

Read more

جب مقابلہ حسن کی انڈیا آمد پر ملک میں مظاہرے ہوئے اور سوئم سوٹ راؤنڈ باہر منتقل کرنا پڑا

حال ہی میں اعلان ہوا ہے کہ عالمی مقابلہ حسن کے اگلے ایڈیشن کا انعقاد انڈیا میں ہو گا۔ اس اعلان سے 1996 کی یادیں تازہ ہو گئی ہیں کہ جب ایسے ہی ایک اعلان پر ملک میں پُرتشدد مظاہرے ہوئے، خود سوزی کی دھمکیاں دی گئیں اور ثقافتی تباہی کی پیش گوئیاں شروع ہوگئیں۔

Read more

کیا انڈیا میں ایک یکساں سول قانون مسلمانوں کے مذہبی قوانین کو متاثر کرسکتا ہے؟

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ’یونیفارم سول کوڈ‘ لانے کی وکالت کی ہے مگر ناقدین اسے ایک سیاسی فیصلہ قرار دے رہے ہیں۔ انڈیا جیسے منتوع ملک میں ایک یکساں قانون مذہبی اقلیتوں کو کیسے متاثر کر سکتا ہے؟

Read more

عفیفہ کا دورہ پاکستان

  اتفاق سے جن دنوں بھارتی لیڈر نریندر مودی نے امریکہ کا دورہ کیا اور ملالہ یوسف زئی برازیل کا دورہ مکمل کر کے واپس برطانیہ پہنچ چکی تھیں انہی دنوں میں ایک اور مشہور شخصیت عفیفہ میٹرک کے پیپرز دینے کے بعد چھٹیاں گزارنے پاکستان تشریف لے آئیں۔ عفیفہ کئی سالوں کے بعد اپنے مادر وطن تشریف لا رہی تھیں اور ان کو پورا یقین تھا کہ اب پاکستان کے اور ساہیوال کے حالات بدل چکے ہیں۔ دو تین

Read more

’لوگوں نے کہا میں بُنائی کرتا ہوں تو میں مرد نہیں، اب وہی لوگ کاروبار کو سراہتے ہیں‘

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں نوجوان لڑکے نے کروشے سے بُنائی شروع کر دی تو لوگوں نے ان کا مذاق بنایا لیکن اب یہ اُن کا مستقل روزگار بن گیا ہے۔

Read more

نو مئی کے واقعات: خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی قائدین اور کارکن سیاسی وفاداریاں کیوں نہیں بدل رہے؟

اگرچہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے بعد پنجاب اور سندھ سے بڑی تعداد میں پی ٹی آئی کے قائدین جماعت چھوڑ چکے ہیں لیکن صوبہ خیبر پختونخوا میں قائدین اور کارکنوں کی ایک بڑی تعداد ابھی بھی سخت حالات کا مقابلہ کر رہی ہے۔ آخر اس کی وجہ کیا ہے؟

Read more

نو مئی کے واقعات سے استوار ہوئی غضب کی فضا

خدارا سوشل میڈیا پر حاوی فروعات کو سختی سے نظرانداز کرتے ہوئے تلخ حقائق کا سامنا کریں۔ اس بات کا ادراک کرلیں کہ نو مئی کے روز ہوئے واقعات نے ہماری ریاست کے طاقت ور ترین ادارے کو غضب ناک بنادیا ہے۔ وہ ایک بار پھر یہ ثابت کرنے کو مجبور محسوس کررہا ہے کہ ریاستی قوت کا وہ حتمی حامل ہے۔اسے ”بلوائیوں“ کے گروہ جھکا نہیں سکتے۔ 9 مئی کے روز ایسی ہی ایک کوشش ہوئی تھی۔ اس کے

Read more

کینیڈا پلٹ پاکستانی کا کراچی میں قتل: ’مرتے وقت بھی تین غریب بچوں کو عید کی خریداری کروانے لے جا رہے تھے‘

سید صغیر الدین علوی کہتے ہیں کہ ہر ایک کی مدد کرنا ان کا شیوہ تھا اور کئی سال سے ان کا معمول تھا کہ وہ سال میں دو، تین مرتبہ کراچی ضرور آتے تھے۔

Read more

حسن درس: سندھڑی کا امر بیٹا

ہمارا دوست رفعت عباس لکھتا ہے ”میں اپنی ماں کی گود میں جاگا ہوں اور اپنی ماں بولی کی آغوش میں سو جاوٴں گا“ ایک شاعر اور ناول نگار نے اپنی زبان سے کتنا حسین تعلق جوڑا ہے۔ وہ لوگ جو اپنی ماں بولی کی جھولی میں سو گئے وہی امر ہوئے۔ شاہ لطیف بھٹائی اپنی سندھی زبان کی آغوش میں سو گیا ہے۔ شیخ ایاز اپنی ماں بولی کے دامن میں چلا گیا۔ حسن درس بھی اپنی مادری زبان

Read more

حضور والا ایک نظر ادھر بھی

ترک وطن انسانی المیہ ہے۔ ایسا المیہ جو ہمیشہ سے رہا ہے۔ کہتے ہیں انسان کو ہمیشہ اپنی مٹی سے محبت رہتی ہے اور وہ کسی طور بھی اس سے جدا ہونے کو ترجیح نہیں دیتا۔ اپنی مٹی سے لگاؤ کا یہ امر فطری ہے۔ مگر ایسا کیوں ہے کہ بیشتر انسان اپنی دھرتی کو چھوڑنے پر مجبور ہیں؟ کیا دھرتی ماں سے ان کی محبت ختم ہو چکی ہے؟ یا اس خطے کے مجازی خدا انھیں ان کے بنیادی

Read more

انتخابات سے پہلے اقتدار کی بندر بانٹ کا تماشا

صدر مملکت اپنے اہل خانہ و دیگر سرکاری زعما کے ساتھ ایک خصوصی طیارے میں حج کے لئے سعودی عرب پہنچے ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت سیاسی مذاکرات اور اہل خاندان کے ساتھ عید منانے کے لئے دبئی میں جمع ہے۔ یہ ایک ایسے ملک کے لیڈروں کا حال ہے جو اپنے قومی بجٹ کی ضروریات پوری کرنے اور دیوالیہ ہونے سے بچنے کے لئے عالمی مالیاتی فنڈ کے ’رحم و کرم‘ کا محتاج

Read more

یادیں پیچھا نہیں چھوڑتیں

یادیں انسان کی ملکیت ہوتی ہیں جنہیں نہ کوئی چھین سکتا ہے اور نہ ہی خود سے جدا کیا جا سکتا ہے خواہ وہ حسین ہوں یا تکلیف دہ۔ عموماً کہا جاتا ہے کہ بچپن کی یادیں خوبصورت ہوتی ہیں کیونکہ غم سے ابھی تعارف نہیں ہوا ہوتا ہے، لیکن یہ ضروری نہیں ہے کیونکہ دنیا میں میرے دوست پومی جیسے لوگ بھی ہیں جو اللہ کو اتنے پسند آ جاتے ہیں کہ بار بار آزمائے جاتے ہیں۔ یہ اللہ

Read more

تف ہے ایسی ماں پر!

کون ہو گا جو ماں کی عظمت کا معترف نہ ہو گا۔ اس زمین پر اسے خدا کے نائب کا درجہ دیا گیا۔ جنت کو ماں کے پیروں تلے جگہ دی گئی۔ تاریخ گواہ ہے کہ ماؤں نے اولاد کے لیے اپنی محبت اور قربانی سے تاریخ کے انمٹ باب قلم بند کیے ہیں۔ ماں کی محبت کو خالص ترین قرار دیا گیا۔ اس میں کوئی دو رائے بھی نہیں۔ یقیناً ہم اپنے آس پاس ایسی بے شمار ماؤں کو

Read more

جمیل جالبی کا تہذیبی طرز احساس

سوات سے ہجرت کر کے برطانوی ہندوستان میں جا بسنے والے یوسف زئی پٹھانوں کا ذکر ایک ساتھ چھڑے یا کراچی شہر اور ادب کا تو میرے ذہن کے افق پر دو نام چمکنے لگتے ہیں ؛ان میں سے ایک افسانے کا کردار ہے اور دوسرا حقیقی مگر دونوں اردو ادب کے صفحات پر بھی دمک رہے ہیں۔ افسانوں کا کردار ہمارے محترم افسانہ نگار اسد محمد خاں نے لکھا ہے۔ انہوں نے بتا یا ہے کہ وہ کردار اصل

Read more

پنشن ملے گی تو ٹیکس دیں گے!

” یار مجید تجھے یاد ہے کہ یہ ہمارا نیشنل بینک کب بنا تھا۔“ ”ہاں رؤف پاکستان بننے کے دو سال بعد 1949 میں پاکستان آرڈیننس کے تحت بنا تھا“ ۔ ہاں! پتہ ہے جب تک سٹیٹ بینک آف پاکستان نہیں بنا تھا یہ سینٹرل بینک کے انڈر آتا تھا۔ ”رؤف مزید کہنے لگا۔“ اس کی پہلی برانچ مغربی پاکستان میں پٹ سن بنانے والے علاقے میں کھلی تھی۔ ”مجید نے اپنے ذہن پر زور ڈالتے ہوئے کہا:“ 1950 میں

Read more

آپ کرسچن کیوں نہیں ہوجاتے ؟

ذرا تصور کریں کہ امریکہ میں کوئی شو ہو رہا ہے اور اس میں ایک ایسی مسلمان شخصیت مدعو ہے، جس کا شریک حیات عیسائی ہے اور میزبان اچانک اس سے یہ سوال کردے کہ آپ کرسچن کیوں نہیں ہو جاتے؟ مجھے یقین ہے کہ آپ کا جواب یہی ہو گا کہ امریکی معاشرے میں ایسے بیہودہ سوال کی توقع بھی نہیں کی جا سکتی۔ چلیں زیادہ دور نہیں جاتے، اپنے جیسے پڑوسی ملک بھارت کی ہی مثال لے لیتے

Read more

ارشاد احمد حقانی کی خودنوشت کہاں ہے؟

دلآویز انداز کی معروف کالم نگار، شاعرہ اور ادیبہ سعدیہ قریشی کی ایک کتاب قلم فاؤنڈیشن، لاہور نے‘ کیا لوگ تھے ’کے عنوان سے شائع کی ہے۔ سعدیہ قریشی خوبصورت نثر لکھنے والی صاحب مطالعہ مصنفہ ہیں۔ زیرنظر کتاب کا بڑا حصہ پاکستان کے سماجی و ادبی مشاہیر کے بارے میں لکھے گئے ان کے دل گداز کالموں پر مشتمل ہے جن میں جنید جمشید، طارق عزیز، عبدالستار ایدھی، ضیا محی الدین، نیرہ نور، بشریٰ رحمن، بانو قدسیہ، احمد فراز،

Read more

9 مئی اور 9 / 11 کی مماثلت

اس لمحے نے دنیا کو ششدر کر دیا جب القاعدہ کے انتہا پسندوں نے امریکیوں کے لیے موت کا سامان کرتے ہوئے دو طیارے ہائی جیک کیے اور نیو یارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے دونوں ٹاورز سے ٹکرا دیے۔ ایک اور طیارہ واشنگٹن ڈی سی میں پینٹاگون کی جانب اڑایا گیا۔ چوتھا طیارہ، جو ممکنہ طور پر وائٹ ہاؤس یا یو ایس کیپیٹل کی طرف جا رہا تھا، مسافروں نے بہادری کے ساتھ موڑ دیا اور پنسلوانیا کے ایک

Read more

حسن منظر کی افسانوی دنیا

گزشتہ جمعے بتاریخ تئیس جون جوش ملیح آبادی لائبریری آرٹس کونسل میں ریڈر اینڈ رائٹر کیفے کی روح رواں ڈاکٹر تنویر انجم کے زیر سایہ ایک پروقار ادبی نشست ایک پروقار اور اردو ادب کی ایک ذی وقار شخصیت حسن منظر کے ساتھ منعقد کی گئی۔ اس نشست کی خاص بات یہ تھی کہ اس نشست میں جناب حسن منظر صاحب بنفس نفیس موجود تھے جس کے لئے نہ صرف حاضرین نشست ڈاکٹر تنویر انجم صاحبہ کے شکر گزار اور

Read more

دولت مند طبقے سے نفرت کا مسئلہ

جب سے ٹائٹن آبدوز کی تباہی اور اس میں پاکستانی کھرب پتی باپ بیٹوں کی ہلاکت کی خبر آئی ہے، تب سے وطن عزیز میں دو مختلف آراء کے درمیان ایک گہری تفریق نظر آ رہی ہے، ایک طبقہ داؤد فیملی کے فلاحی کاموں کو گنوا کر ان کی تعریف میں رطب اللسان ہے تو دوسری طرف وہ طبقہ ہے، جو پاکستان میں پھیلی غربت کو ایسے امیر لوگوں کی دین سمجھتا ہے اور اس ناگہانی موت پر خوب اپنے

Read more

مرد عورت (شکوک و شبہات کے تناظر میں)

عورت کو رب تعالیٰ نے خوبصورت اور پرکشش بنایا ہے۔ دین اسلام کی تعلیمات کے مطابق ؛ رب تعالیٰ نے جب انسان کا قلبوت بنایا تو اسے ہر طرح سے تراش سنوار کر فرشتوں کے سامنے پیش کیا؛ جس پر ایک طویل مکالمہ رب تعالیٰ اور فرشتوں کے درمیان قرآن میں منقول ہے۔ انسان یعنی مرد یعنی جد امجد ہمارا باپ ؛ہمارا پرکھ اور اس زمین کو انسانوں سے آباد کرنے والا پہلا انسان حضرت آدم ؑ ہے جس کے

Read more

امید کی کرن نظر نہیں آتی

یار لوگوں کا خیال ہے۔ کہ اس بات کا پتہ چلانے کے لیے کہ خوشیا گھر پر موجود ہے۔ یا نہیں۔ آسمان کی طرف نگاہ بلند کریں۔ اگر وہاں نچلی فضا میں زمین کی طرف مائل بہ پرواز چیلیں دکھائی دے جائیں۔ تو سمجھ لیں۔ کہ خوشیا نہ صرف اپنے گھر پر موجود ہے۔ بلکہ اس کے مضبوط، کھردرے طاقتور اور جہازی سائز کے پہلوانی ہاتھوں کے شکنجے میں کسا ہوا کوئی قسمت کا مارا اپنی حجامت بھی کروا رہا

Read more

زیادہ حساس ہونا آپ کو کمزور بنا دیتا ہے

حساسیت، جو کہ اپنے جذباتی مائل معاشرتی نظام میں فضیلت کی حیثیت سے بہت پرجوشی کی جاتی ہے، حقیقت میں ایک دوہرا تلوار ہو سکتی ہے۔ یہ ہمیں دوسروں کے ساتھ ہمدردی کرنے اور حس کی معمولی تفصیلات کو جاننے کی اجازت دیتی ہے، لیکن زیادہ حساس ہونا کمزوری اور کمزوری کا باعث بن سکتا ہے۔ اس مضمون میں، ہم حساسیت کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیں گے، اس کی ممکنہ خطرات کو جانیں گے، اور یہ کیسے ضروری ہے

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں موٴذن سے ’جے شری رام‘ کے نعرے لگوانے کے واقعہ نے ’افسپا‘ پر پھر سے بحث کیوں چھیڑ دی؟

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں میں پلوامہ ضلع میں لوگوں نے الزام لگایا ہے کہ فوجی اہلکاروں نے مسجد میں داخل ہوکر موٴذن سے ’جے شری رام‘ کے نعرے لگوائے ہیں۔ اس واقعہ نے جموں وکشمیر میں نافذ نہایت متنازعہ فوجی قانون ’آرمڈ فورسز سپیشل پاورس ایکٹ‘ یا افسپا پر پھر سے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

Read more

صابرینہ صدیقی کون ہیں جنھیں پی ایم مودی سے امریکہ میں سوال کرنے پر انڈیا میں ہراساں کیا جا رہا ہے؟

امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹر صابرینہ صدیقی کو گذشتہ دنوں انڈین وزیر اعظم نریندر مودی سے سوالات پوچھنے پر آن لائن ہراسانی کا سامنا رہا ہے۔

Read more

ڈاکٹر مبارک علی کی بینائی، پرویز ہود بھائی اور ہولی کا تہوار

اس دفعہ کا پروگرام "بیٹھک” جسے سید عمران شفقت ہوسٹ کرتے ہیں، بڑی اہمیت کا حامل تھا۔ شریک گفتگو شرکاء نے پروگرام کا آغاز ایک المیہ سے کیا، جس کا تسلسل ہم ایک طویل عرصہ سے دیکھتے چلے آ رہے ہیں اور جو روز بروز بدتر سے بدتر ہوتا چلا جارہا ہے،وہ المیہ ہے ہماری "خرد دشمنی” کا رویہ۔ عقل و خرد سے سہمے ہوئے لوگ سچائی کے مختلف رنگوں سے گھبراتے ہیں، کیونکہ وہ ایک طرح کی سوچ اور

Read more

مشرق وسطیٰ کو دیمک کی طرح چاٹنے والی منشیات جس کے تانے بانے بشار الاسد اور شام کی فوج سے ملتے ہیں

بی بی سی عربی اور انویسٹیگیٹو جرنلزم نیٹ ورک (او سی سی آر پی) کی شراکت سے کی گئی تحقیق کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ ’کیپٹاگون‘ نامی نشے کی تجارت کی کئی ارب ڈالرز کی صنعت کے تانے بانے شام کی فوج اور صدر بشار الاسد کے خاندان سے ملتے ہیں۔

Read more

بچوں کو ’خوبصورت‘ بنانے کے ٹوٹکے جو خطرناک ہو سکتے ہیں: ’ایک خاتون نے مشورہ دیا کہ 12 دن کی بچی کی ویکسنگ کر دو‘

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماؤں پر بچوں کے خوش شکل اور پر کشش ہونے کا دباؤ انھیں بچوں حتیٰ کے نومولود بچوں پر بھی ٹوٹکے آزمانے پر مجبور کر رہا ہے

Read more

کوئٹہ میں رکشہ چلانے والی خاتون: ’اس شخص نے مجھے بیٹی پیدا کرنے کا طعنہ دیا جس کی اپنی پانچ بیٹیاں ہیں‘

دس سال پہلے بی بی زہرا کی شادی لاہورمیں ہوئی لیکن بیٹی کی پیدائش کے بعد انھیں سسرال کو چھوڑ کر واپس کوئٹہ آنا پڑا کیونکہ ان کے بقول بچی کی پیدائش پرسسرال والے خوش نہیں تھے۔

Read more

چینی ساختہ نگراں کیمروں کو ہیک کر کے جاسوسی ممکن ہے؟

چینی ساختہ نگرانی کے کیمرے برطانوی دفاتر، سڑکوں اور یہاں تک کہ سرکاری عمارتوں میں بھی نصب ہیں۔ بی بی سی پینوراما نے دو سرفہرست برانڈز میں سیکیورٹی خامیوں کی چھان بین کی ہے۔ انہیں ہیک کرنا کتنا آسان ہے اور ہماری سیکیورٹی کے لیے اس کا کیا مطلب ہے؟

Read more

کرنسی کے جال سے کیسے باہر نکلا جائے؟

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی اسکول میں دس کمرے تھے اور ہر جماعت میں بیس بچے پڑھتے تھے۔ تمام بچے ہم عمر تھے اور ہر ایک بچہ امیر کبیر گھرانے سے تعلق رکھتا تھا۔ ویسے تو اور بھی کئی ایسے اسکول تھے جہاں امیر گھرانوں کے بچے پڑھتے تھے لیکن اس اسکول کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں پڑھنے والا ہر بچہ اپنے ہمراہ سونے اور چاندی کے سکے لاتا تھا۔ گیارہ بجے بریک ہوتی اور

Read more

بے وفا – پنجابی سے ترجمہ

کوئی نہ کوئی بیماری ہوتی ہے ہر بندے کو میرا مطلب جسم سے نہیں روح سے ہے۔ جیسے مجھے نئی سے نئی عورتوں سے ملنے کا ٹھرک ہے۔ ایک خاص کشش ایک عجیب خوشی انوکھا مزا۔ خاص طور پر ایسی عورتیں جن سے کوئی جان پہچان نہ ہو اور بھی کر لیتا ہوں اگر دل بے ایمان ہو جائے لیکن زیادہ نہیں۔ لیکن یہ عجیب تجربہ ہے کئی دفعہ رونگٹے کھڑے کر دیتا ہے۔ لیکن اب ایسی عورتیں کہاں سے

Read more

سفر

نورما ایک امریکن نژاد مسلمان لڑکی تھی جس کے ابا و اجداد کا تعلق پاکستان سے تھا لیکن وہ کبھی پاکستان نہ گئی تھی کیونکہ اس کا خاندان کئی دہائیوں سے امریکہ میں آباد تھا۔ چند سال بیشتر نورما کے والدین پاکستان گئے تھے جو ان کی زندگی کا تلخ ترین تجربہ رہا۔ شدید گرمی، ٹریفک کا بے ہنگم شور اور بہت سے دوسرے عوامل تھے جن کے باعث وہ اپنی مقررہ مدت سے قبل ہی امریکہ واپس لوٹ گئے

Read more

پاکستان کا آئین یا دستاویز وقف برائے اشرافیہ

اگر آپ عوام کی خدمت چاہتے ہیں اور آپ کے پاس کوئی ملکیت ہے تو آپ اس ملکیت کو وقف کر سکتے ہیں مقصد صرف انسانیت کی خدمت ہونی چاہیے آپ کی نیت دینا ہو، جو آپ دے رہے ہیں وہ آپ کے ملکیت ہونی چاہیے! ۔ یہ عنوان جب میں اپنوں قانون کے شاگردوں کو پڑھا رہی تھی تب مجھے اپنے سیاستدان بھی ذہن میں آرہے تھے، حالیہ قوانین میں ہونے والی ترامیم بھی ذہن میں آ رہی تھی۔

Read more

انسانی اسمگلنگ اور قیمتی جانوں کا زیاں

گرگ فارسی میں بھیڑیے کو کہتے ہیں، اور آشتی کے معنی مفاہمت یا میل ملاپ کے ہیں، مگر گرگ آشتی کے معنی نہایت منفی ہیں یعنی ایسی صلح جس کے درپردہ سنگین مقاصد پوشیدہ ہوں، یا منافقانہ طرز عمل یا پھر ایسا طرز عمل جو کسی کو دھوکہ دینے کے لئے اختیار کیا جائے اسے گرگ آشتی کہا جاتا ہے، دراصل یہ بھیڑیوں کے ایک انتہائی خود غرضانہ رویہ کی وجہ سے مشہور ہے جس میں باوجود اس کے کہ

Read more

ہر دور کی اپنی پروین

بڑی بڑی آنکھیں، گول چہرہ، سرائیکیوں کی پہچان ہلکا سانولا رنگ، صاف ستھرے گھریلو لباس میں دبلی پتلی لڑکی باجی پروین کو ہم نے ہمیشہ خاموشی سے کام کرتے یا سورہ یسین کی تلاوت کرتے دیکھا۔ کام کرتے بھی اس کے ہونٹ اکثر کسی ذکر و ورد میں مصروف متحرک ہوتے۔ تب ہم بچے تھے اور کسی بھی کام سے باجی پروین کے گھر جا گھستے، وہ جنوبی پنجاب کی ایک روایتی خاندانی لڑکی تھی جو سسرال میں روایتی دلہن کی طرح ہمیشہ خاموش، اطاعت گزار اور کام کاج میں مصروف رہتی۔ سسرال بھی جنوبی پنجاب ہی کا تھا جو تلاش روزگار میں کوئٹہ آ کر آباد ہوا تھا۔

ہمیں یاد نہیں کہ اس کی شادی کو کتنے برس ہوئے تھے لیکن ان کے ہاں بچہ نہیں ہوا تھا اور اس کا یہ ناکردہ ”جرم“ روز بہ روز ناقابل معافی ہوا جا رہا تھا۔ گھر میں جب بھی مردوں کو اسے آواز دیتے دیکھا تو آواز میں ایک رعب، کرختگی اور وحشت دیکھی۔ ہم بچوں کے لیے اس کی خاموشی، سکون، تلاوت کلام، غلامی کی حد تک اطاعت شعاری یہ سب کچھ معمول کی چیز تھی یہاں تک کہ پھر اخبار کی خبر پڑھ لی۔ اخبار محلے کے ایک لڑکے ہاتھ میں تھا جسے وہ لہراتا آ رہا تھا۔ پھر اس نے ایک سہ کالمی سرخی پر انگلی رکھ کر خبر پڑھی دیور نے بھائی کے ساتھ مل کر بھابھی کو قتل کر دیا۔ ملزمان میں پروین کے شوہر اور دیور کے نام درج تھے۔ پھر وہی کہانی لکھی تھی جو دو دن سے پورے محلے کو از بر تھی۔

Read more

پاکستانی عورت کے گھریلو مسائل کا حل: پیسہ کمانا

پیسہ کمانا ایک وسیع موضوع ہے اور اس پہ جتنی گفتگو کی جائے کم ہے۔ ایک ایسے معاشرے جس میں عورت کی کمائی کو حرام یا معیوب سمجھا جاتا ہو، وہاں بچپن سے تمام لڑکیوں کو صرف ہاؤس وائف بننے کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔ اس کو معاشی طور پہ خود مختار ہونے کے لیے کئی پل صراط سے گزرنا پڑتا ہے۔ پیسہ کمانا کیوں ضروری ہے؟ یہ ایک ملین ڈالر سوال ہے، جس کا مفت جواب سب کو

Read more

حاجی نذیر احمد کے سفر حج کی مختصر روداد

ڈاکٹر عمیر منظر اپنی تصنیف و تالیف سے مستقل اپنے قارئین کو حیران کیے رہتے ہیں۔ "راجندر رمنچندہ بانی”، ”باتیں سخن کی”، ”رشید حسن خاں (کلام غالب شارح)” جیسی تخلیقی و تحقیقی کتابوں کے بعد ابھی حال ہی میں انھوں نے اپنے دادا جان کی سفر حج پر مشتمل یاد داشتوں کو جمع کرکے ”حاجی نذیر احمد کے سفر حج کی مختصر روداد” کے نام سے شائع کیا ہے۔ تقریبا نوے صفحات پر مشتمل یہ کتاب ان کے ذوق، محنت

Read more

آسرا…. سفید پوشوں کا

ہم روز مرہ زندگی میں متعدد واٹس ایپ گروپوں میں ایڈ کئے جاتے ہیں۔ جو واٹس ایپ گروپ غیر متعلقہ لگتا ہے اسے فوراً  لیفٹ کر دیتے ہیں۔ تاہم بعض دفعہ ہم ایڈ کرنے والی ہستی کو بھی دیکھ لیا کرتے ہیں کہ کس نے گروپ میں شامل کیا ہے۔ ان میں سے بعض ایڈ کرنے والے افراد ایسے ہوتے ہیں جن کا نام دیکھ کر ہم بوجوہ گروپ چھوڑنے سے ہچکچاتے ہیں۔ ایسے ہی ایک بڑے نام نے مجھے

Read more

موپاساں کا افسانہ: نابینا

آسمان کی نیلاہٹ، سبزے کی ہریالی ہمیں خوش و خرم کر دیتی ہیں۔ دھوپ میں چمکتی منڈیریں اور گرم چھتیں ہماری آنکھوں کو کس قدر طراوت اور تازگی بخشتی ہیں۔ فطرت کی یہ رعنائیاں اور دنیا کی یہ خوبصورتی دیکھ کر ہمارا دل فرط جذبات سے امڈنے، ناچنے، گانے اور مسکرانے کو چاہتا ہے۔ ہم زندگی کو اپنی بانہوں میں لپیٹ کر اسے پیار کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن اپنے گھر کی دہلیز کے باہر بیٹھا نابینا آدمی اندھی آنکھیں کھولے

Read more

سٹاکٹن رش: ایک آزاد منش، غیر روایتی شخص کا المناک انجام

بحراوقیانوس کی اتھاہ گہرائیوں میں پڑے ٹائٹینک جہاز کا نظارہ کرنے والی کمپنی اوشن گیٹ کے چیف ایگزیکٹو ایک سٹاکٹن رش ایک آزاد منش جدت پسند شخص تھے جو اصولوں کی پرواہ کیے بغیر اپنے مقاصد کے حصول کے لیے کام کرتے تھے۔

Read more

کیا منشیات کی علت کا علاج ممکن ہے؟

( 26 جون منشیات کے استعمال کے خلاف مختص بین الاقوامی دن کے موقعہ پہ لکھی تحریر) یہ دور انٹر نیٹ کا ہے۔ جہاں اکثر محض غلط فہمیاں اور قیاس آرائیاں اس سرعت رفتاری سے پھیلتی ہیں جیسے تیز تند ہوا دور دراز فاصلوں تک پودوں کے بیج پھیلاتی ہے۔ سوچ جو محض مفروضہ کی بنیاد پہ نمو پائے خطرناک ہوتی ہے اور اس کے دور رس اثرات اتنے مضر ہوسکتے ہیں جن کا سوچنا بھی محال ہے۔ منشیات کا

Read more

ذلتوں کے اسیر؛ اردو ناول میں نسائی شعور کا استعارہ (5)

نبیل کا مذہب کی طرف رحجان اسے فیملی پلاننگ کی نوکری خلاف شرع اور حرام سمجھنے پر اکساتا ہے۔ محسوس یہ ہوتا ہے کہ شرع کا حوالہ نبیل کے لئے ایک ایسا ہتھیار ہے جو نبیل جہاں چاہے  استعمال کرلیتا ہے اور جہاں  چاہے اس کو بھول جاتا ہے۔ ان حالات میں شادی کے بعد وہی ہوا جو ہونا چاہیے تھا۔ نبیل کے ہوائی قلعے، جھوٹی انا، مذہبی رحجانات اور اپنی پسند کی گردان نے اس عشق کے غبارے سے

Read more

موبائل کی لت:’ہماری 13 سالہ بیٹی ہمیں مارنے کی کوشش کرتی ہے'

ہماری 13 سالہ بیٹی نے ہمیں قتل کرنے کی سازش کرنا شروع کر دی تھی۔ وہ چائے بنانے کے لیے کچن میں رکھے چینی کے ڈبے میں دوائی ملانے لگی، روزانہ صبح جب ہمیں باتھ روم جانا ہوتا تو اس سے قبل وہ باتھ روم میں پھسلنے والی چیز پھینکنے لگی، وہ یوٹیوب پر ہر وقت قتل کی ویڈیوز دیکھا کرتی۔’

Read more

سلیمان سمندر کی گہرائی میں روبک کیوب حل کر کے عالمی ریکارڈ بنانا چاہتے تھے: والدہ کا بی بی سی کو انٹرویو

ٹائٹن آبدوز میں مرنے والے نوجوان سلیمان داؤد کی والدہ نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ اپنا روبک کیوب اپنے ساتھ لے گیا تھا کیونکہ وہ عالمی ریکارڈ توڑنا چاہتا تھا۔

Read more

یورپ کے خواب دیکھنے والا وزیرآباد کا نوجوان جسے واپس لانے کے لیے باپ کو زرعی زمین بیچ کر 50 لاکھ دینے پڑے

’میرے بیٹے نے بتایا کہ کیسے اسے چار، چار دن کھانا نہیں ملتا تھا۔ میں نے فیصلہ کیا کہ چاہے جائیداد کے ساتھ ساتھ اپنا آپ بھی کیوں نہ بیچنا پڑے، میں اسے واپس پاکستان بلاؤں گا۔‘ پنجاب کے شہر وزیرآباد کے نوجوان کی کہانی جنھوں نے پہلے یورپ پہنچنے کے لیے ایک ایجنٹ کو 25 لاکھ دیے اور پھر بحفاظت پاکستان پہنچنے کے لیے ان کے والد نے دوسرے ایجنٹ کو 50 لاکھ کی ادائیگی کی۔

Read more

ٹورنٹو میں میئر کا الیکشن: 101 افراد کے ساتھ ساتھ ایک کتا بھی امیدوار

کینیڈا کے دارالحکومت ٹورنٹو میں جلد نئے میئر کا انتخاب ہونے جا رہا ہے۔ اس الیکشن میں خاص بات ایک ایسے امیدوار ہیں جو کہ انسان نہیں ہیں۔ اس دوڑ میں 102 امیدوار شامل ہیں جن میں سے ایک مولی نام کا کتا بھی شامل ہے۔

Read more

درون خانہ سیاسی جوڑ توڑ، جمہور کے لئے طفل تسلیاں

قومی اسمبلی نے آئی ایم ایف کو رام کرنے کے لئے نظر ثانی شدہ بجٹ منظور کر لیا ہے جس میں حکومت آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کے لئے 215 ارب روپے کے مزید ٹیکس عائد کرنے پر راضی ہو گئی ہے۔ بجٹ منظور ہونے کے بعد فوری طور سے آئی ایم ایف کی طرف سے کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا تاہم پیرس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے آئی ایک ایف کی سربراہ کرسٹالینا گیورگیوا سے تین

Read more

کانفرنس آف برڈس

کردار۔ 1۔ ایک بوڑھا درخت 2۔ کبوتر 3۔ کوئل 4۔ کوا 5۔ مینا 6۔ بلبل 7۔ ابابیل سین ایک بوڑھا درخت اکیلا کھڑا ہے۔ مایوس اور فکر مند۔ کئی لمحے گزرتے ہیں۔ اچانک ایک کبوتر اور ایک کوا اڑ کر درخت کی شاخ پر بیٹھتے ہیں۔ کوا اور کبوتر (ایک ہی آواز میں ) : سلام۔ بوڑھے درخت۔ کیسے ہو؟ درخت ( حیران ہو کر ) : سلام میرے کوے اور میرے کبوتر۔ میرے بچو۔ بڑے لمبے دنوں کے بعد

Read more

غریب اور امیر کی موت میں فرق

یوں ہی بیٹھا بیٹھا کچھ لکھنے کا سوچ رہا تھا کہ سیاسی پہلوؤں پر بات کرو یا اس وقت لوگوں کو درپیش مسائل پر لکھو، لکھنے کو تو بہت کچھ تھا اس وقت جو ملک کے حالات ہے لیکن کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک ہی بحث جاری ہے امیر اور غریب کی موت سوچا کیوں نا اس کے پس منظر حقیقت کو بیان کرو۔ دو پاکستانی نژاد جو اپنی زندگی کی تفریح کے لیے سمندری سفر کا انتخاب

Read more

قوانین سے انحراف، قرآن کی تکذیب

ہم نے، نہیں ہمارے پرکھوں نے، ایک ملک بنایا۔ ایک شاعر نے خواب دیکھا کہ ہمیں ایک قطعہ زمین چاہیے جس میں مسلمانوں کی اکثریت ہو اور ہم وہاں ایک معاشرے کی تشکیل قرآنی احکامات اور اقدار کے مطابق کریں۔ ایک بیرسٹر نے دن رات ایک کر کے مسلمانوں کو اس پر یکسو کیا اور بالآخر انیس سو سینتالیس میں انگریزوں اور ہندوؤں کو بھی اس پر قائل کر لیا۔ بیرسٹر بہت قانون پسند تھے اور اپنے حامیوں کو بھی قانون

Read more

میری ذات میری سوچ سے ہے

آج بہت دنوں بعد چہل قدمی کرتے ہوئے پارک میں ایک بینچ پر بیٹھی تو شام کا وقت تھا۔ یہ وقت جسے جھٹ پٹا بھی کہا جاتا ہے اس میں ایک عجیب سی اداسی اور سکون ہوتا ہے۔ یہ اسی احساس کو باہر لے کر آتا ہے جو آپ کے اندر ہوتا ہے۔ زندگی کا ایک اور دن ڈھل گیا۔ دن کے اختتام پر انسان کو اپنے اندر ضرور جھانکنا چاہیے، اپنی ذات کا احتساب خود کرنا چاہیے۔ ہماری سوچ

Read more

بدحالی سے بحالی تک کے امدادی ماڈل

دنیا کے سرمایہ دار ممالک جن کو فرسٹ ورلڈ کا جاتا ہے، وہ ایسے صنعتی ممالک ہیں جو اپنی آلودگی پوری دنیا میں پھیلا رہے اور اس کا سب سے بڑا اثر تیسری دنیا کے غریب ممالک پر ہوتا ہے۔ وقت گزرنے اور فضائی آلودگی کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے ساتھ ماہرین اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ یہ موسمی یا ماحولیاتی تبدیلی پوری دنیا کو تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے۔ اور یہ ماحولیاتی تبدیلی آئے دن

Read more

اسحق ڈار صاحب سے 10 سوال

وفاقی وزیر خزانہ جناب اسحق ڈار صاحب آج کل بہت غصے میں ہیں۔ کوئی ان سے سوال کرے تو چڑھ دوڑتے ہیں۔ اہلکاروں کو کہتے ہیں کہ اسے سبق سکھاؤ اور رعونت بھرے لہجے میں یہ بھی استفسار فرماتے ہیں کہ ”کیا چاہتے ہو تم“ ؟ سوال صرف اتنا سا تھا کہ آپ کی حکومت آئی ایم ایف سے معاہدہ کیوں نہیں کر پا رہی؟ ڈار صاحب فرمانے لگے کہ ”جب تک تم جیسے لوگ ہیں نا سسٹم میں ایسا

Read more

پینشنرز، اشرافیہ کے جبڑوں میں

علامہ اقبالؒ نے فرمایا دست دولت آفریں کو مزد یوں ملتی رہی اہل ثروت جیسے دیتے ہیں غریبوں کو زکات یہ زکات ہی تو ہے جو ”سلطنت پنجاب“ نے حاتم طائی کی قبر پر لات مارتے ہوئے پینشنرز کو دینے کا اعلان کیا۔ بہتر ہوتا کہ پنجاب حکومت 5 کی بجائے اڑھائی فیصد اضافہ کر دیتی تاکہ پینشنرز بھی یہ کہہ سکتے کہ اب وہ بھی زکات کے مستحق ہیں۔ عین اس وقت جب نگران حاکمان پنجاب پینشنرز کی پینشن

Read more

نفسیات: ٹین ایج یا نفسیاتی طوفان؟

آپ صاحب اولاد ہیں۔ آپ کی نسل آگے بڑھے گی۔ آپ اس ایکسٹینشن سے سرشار ہیں۔ بچے کی پیدائش سے لے کر تمام زندگی اس کو ”میرا بچہ میرا بچہ“ کہتے نہیں تھکتے۔ اپنی استطاعت سے بڑھ کر وہ سب کچھ اس کے۔ لئے کرتے ہیں جو آپ کے لئے آپ کے والدین نہیں کرپائے۔ اولاد کی صورت میں آپ کو ایک اور جنم مل گیا ہے یعنی اپنی تمام ناتمام حسرتوں کو پورا کرنے کے لئے ایک نعمت آپ

Read more

شہزادہ داؤد کی ناگہانی موت اور ہمارا رویہ

شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلمان داؤد چل بسے، ان دونوں باپ بیٹے کی موت بھی ایک ایڈونچر کرتے ہوئی جب وہ ٹائی ٹینک جہاز کے ملبہ کو دیکھنے کے لیے اوشین گیٹ کمپنی کی سب میرین ٹائٹن پر روانہ ہوئے لیکن واپس نا آ سکے، ایسا پر خطر ایڈونچر کوئی عام انسان نہیں کر سکتا۔ اس کے لیے کسی بھی آدمی کا دل رسک فری ہونا چاہیے۔ یہ جو بلینیر ہوتے ہیں، یہ عام لوگ نہیں ہوتے، یہ

Read more

سڈنی شیلڈن: خودکشی کی کوشش سے کامیابی تک

سترہ سال کی عمر میں میں ایک ڈرگ سٹور پر ڈلیوری بوائے کی جاب کرتا تھا۔ اس جاب کی بدولت میرے لئے ممکن ہوا کہ اتنی خواب آور گولیاں چوری کر لوں جن سے خودکشی کرنا ممکن ہو جائے۔ مجھے علم نہ تھا مرنے کے لئے کتنی گولیاں کھانا ہوں گیں۔ مجھے اتنا اندازہ تھا کہ بیس گولیوں سے کام چل جائے گا۔ احتیاطاً ایک وقت میں صرف چند گولیاں چراتا تھا تاکہ دواساز کو شک نہ ہو جائے۔ میں

Read more

مسلم لیگ (ن) انٹرا پارٹی الیکشن

بالا آخر پانچ سال بعد مسلم لیگ (ن) انٹرا پارٹی الیکشن ہو ہی گئے۔ پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002 ء کے تحت ہر چار سال بعد ہر سیاسی جماعت پارٹی انتخابات کرانے کی پابند ہوتی ہے خواہ صورت حال کچھ بھی ہو۔ اس قانون کے مطابق ہر چار سال بعد انتخابی ڈھونگ رچانا ہر سیاسی جماعت کی قانونی مجبور ہوتی ہے۔ بصورت دیگر سیاسی جماعت کی رجسٹریشن ہی منسوخ کر دی جاتی ہے۔ لہذا رجسٹریشن کو بحال رکھنے کے لئے سیاسی

Read more

کچھ خبریں اور ایک کتاب سے دو جملے!

ٹی وی کھولے کتنے ہی روز بیت چکے۔ اخبارات بھی سٹڈی کے کونے میں دھری چھوٹی سی میز پر جمع ہوتے رہتے ہیں۔ اردو اخبارات اب نیم جان ہیں۔ انگریزی اخبار ہی ہے جس میں کچھ سکت باقی ہے۔ اس پر ہاتھ ڈالنا آسان بھی تو نہیں۔ آئیے اس اخبار کا ایک پرچہ میز پر سے اٹھاتے ہیں۔ اخبار میں چھپنے والے ایک تجزیے کے مطابق پاکستان میں رواں برس مئی تک گیارہ مہینوں میں آنے والی بیرونی سرمایہ کاری

Read more

گرد و گرما ہائے ملتاں

ہر چند کہ میرا بسیرا اس شہرِ صد چراغ میں ہے جس کی خانقاہوں کی خاک سے کرامات نکلتی ہیں۔ جس کے آموں کی خوشبو محسوس کر کے پیرِ مغاں مینا نغمہ زن کو الٹ دیتا اور جس کے نفوس پرخلوص کے دم سے مجھ جیسے بے مایہ شخص کی زندگی رواں دواں ہے۔ لیکن اس سب کے باوجود ملتان کی گرمی نارِ جہنم سے کچھ کم نہیں۔ اس وقت بھی جب میں اپنے خیالاتِ پریشاں کو سپردِ قلم کر

Read more

آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد: ایک دور اندیش مذہبی رہنما

قوموں کی ترقی اور خوشحالی میں لیڈرز کا کردار انتہائی کلیدی ہوتا ہے۔ نامور لیڈرشپ ایکسپورٹ جان سی مسکوئیل کا کہنا ہے کہ قوموں کی ترقی اور تنزلی کا انحصار لیڈرشپ کے معیار پر منحصر ہوتا ہے۔ ایسے معاشرے، ادارے اور خاندان جہاں لیڈرز اپنا کردار بخوبی سرانجام دیں وہ ترقی کی منزلیں طے کرتے جاتے ہیں۔پاکستان میں مسیحی کیمونٹی کی ترقی، خوشحالی اور بہتری میں چرچ کا بنیادی اور کلیدی کردار رہا ہے۔ پاکستان کے معروضی حالات اور خد

Read more

وہ دن جس نے انڈین کرکٹ کو ہمیشہ کے لیے بدل کر رکھ دیا

25 جون 1983 وہ سنگ میل ہے جس نے کرکٹ کی دنیا کو ہمیشہ کے لیے بدل دیا۔ اس دن کپل دیو کی قیادت میں انڈین کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر ورلڈ کپ جیت کر دنیا بھر کے تجزیہ کاروں کو حیران کر دیا تھا۔

Read more

چیخوف کا افسانہ: اداکار کی موت

  شیانوف ایک لحیم شحیم اداکار تھا۔ اداکاری کے فن میں نہ سہی اپنی جناتی ضخامت کی وجہ سے تھیٹر میں خاصا کامیاب بھی تھا اور سادہ لوح طبیعت کے باعث مقبول بھی۔ دوسرے اداکار اس سے چھیڑ چھاڑ کرتے رہتے۔ کوئی اس کو گینڈا کہتا۔ کوئی سرکاری سانڈ۔ لیکن سب اسے پیار کرتے تھے۔ وہ ڈراموں میں رستم، ہرکولیس اور سیمسن جیسے کردار ادا کرتا اور تماشائیوں سے خوب داد لیتا۔ کبھی کبھی تو تماشائی اس کی اداکاری سے

Read more

موسمیاتی تبدیلی کے اسباب اور فرد کا کردار

ہر اک شخص کسی نہ کسی طرح موسم کی شدت پر بات ضرور کرنے لگا ہے۔ اب چاہے یہی بات موسموں کی شدت کے حوالے سے ہو یا معیشت اور موسمی تبدیلی کے باہمی ربط و تعلق کی۔ کوئی قدرتی طور پر پائی جانے والی اشیا کی کمیابی یا ان کے معدوم ہونے کی بات چھیڑے یا سبزیوں اور پھلوں کے نامیاتی یا غیر نامیاتی پہلو کو زیر بحث لائے۔ موسمی تبدیلی جیسی انگلش میں کلائیمٹ چینج کہا جاتا ہے

Read more

ہم نے کیوی کپ لگانا اس کے موجد سے سیکھا ہے

طویل قطار تھی۔ لیکن ہم کہاں ہمت ہارنے والے تھے۔ ہر کوئی اپنی باری آنے پر میز تک پہنچتا جہاں ایک صاحب یہ تماشا سجائے بیٹھے تھے۔ امیدوار ہاتھ میں دستانے پہنتا اور وہ صاحب ایک پمپ سا ہاتھ میں پکڑا دیتے جسے سامنے رکھی ڈمی کے اوپر لگا کر کھینچنا ہوتا۔ آر یا پار کے مصداق امیدوار الٹا سیدھا کھینچتا مگر وہ صاحب بڑی خوش مزاجی سے ہاتھ پکڑ کر سمت درست کرواتے ہوئے ساتھ میں ہدایات دیتے جاتے۔

Read more

دیکھو دیکھو کون آیا، ڈار آیا ڈار آیا

یہ وقت گڑے مردے اکھاڑنے کا ہرگز نہیں۔ بعض دل جلے سوشل میڈیا پر بک رہے ہیں کہ اتفاق گروپ کے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ اور شریف خاندان کے سمدھی ہونے کے علاوہ ڈار صاحب نے معیشت بطور مضمون کہاں کہاں سے پڑھا؟ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more