پاکستان اور امریکہ کے تعلقات اور طالبان

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے جانب سے بیانات دیے جانے کے بعد سے ہی پاکستان اور امریکہ کے مابین تعلقات خاصی روشنی میں ہیں، جہاں انہوں نے امریکا کو ہوائی اڈے دینے سے انکار کر دیا۔ اور کہا ”بالکل نہیں“ ، تو دوسری جانب اس فیصلے کی وضاحت واشنگٹن پوسٹ میں دے دیں۔ تب سے، طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے امریکی حکومت کے افغانستان سے انخلا کے بعد امریکی فوجیوں کو اپنے فوجی اڈے نہ دینے کے

Read more

افغان مسئلہ اور پاکستانی زاویہ

افغانستان سے امریکی فوج کے نکلنے کی تاریخ آ ہی گئی۔ اس لڑکی کی جب بھی شادی ہوئی ہمیں جوتیاں ضرور پڑی ہیں لیکن ایسی ذرا سی بات سے ہم کبھی اپنی خدمات پیش کرنے سے ہچکچائے بھی نہیں۔ طالبان اپنے ہدف میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ افغان قوم اس امر پر فخر کر سکتی ہے کہ دنیا کی دوسری بڑی جنگی قوت کو شکست دینے کے بعد وہ پہلی بڑی قوت کو بھی شکست دینے میں کامیاب ہو گئے۔

Read more

جناب وزیر اعظم، اب آپ نے گھبرانا نہیں ہے!

جناب وزیر اعظم اب آپ پر حملے ہوں گے اور پہلے سے بڑھ کر ہوں گے۔ کچھ لوگ آپ کو پاکستان کے پہلے وزیراعظم کا انجام یاد دلائیں گے۔ امریکیوں کو جنہوں نے ہوائی اڈے دینے سے انکار کیا تھا۔ تاج برطانیہ، چرچل اور ان کی جماعت تو اگلے تیس سال تک ہندوستان کو آزادی عطا کرنے کے حق میں نہیں تھے۔ امریکیوں کا دباؤ کام آیا۔ اسی نوزائیدہ ملک کا وزیر اعظم انہیں فوجی اڈے دینے سے انکاری کیسے ہو سکتا تھا۔

پرویز مشرف کا مخمصہ بھی وہی تھا جو ایوب، یحییٰ اور ضیا ء الحق کو در پیش رہا۔ فوجی آمر اپنے اقتدار کے دوام کے لئے قانونی جواز ڈھونڈنے لگ جائے تو اس کے زوال کے دن شروع ہو جاتے ہیں۔

Read more

جسٹس منیر: پاکستان کے ایک ’لائق‘ مگر متنازع چیف جسٹس

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور ملک کے ممتاز قانون دان حامد خان نے پاکستان کی آئینی اور سیاسی تاریخ کے بارے میں اپنی ضخیم اور مقبول کتاب ’کانسٹی ٹیوشنل اینڈ پولیٹیکل ہسٹری آف پاکستان‘ میں لکھا: ’بطور جج جسٹس منیر کی قابلیت اور علمی حیثیت شک و شبہے سے بالا ہے لیکن کاش ان کے ارادے بھی نیک ہوتے۔‘

Read more

سکوک بانڈز ہوتے کیا ہیں اور ان کے لیے پاکستان اپنے اثاثے کیوں ‘گروی’ رکھوا رہا ہے؟

حکومتِ پاکستان نے 1200 ارب روپے دیگر ذرائع سے حاصل کرنے کے لیے سکوک بانڈ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے جب کہ ان کے عوض دو ہوائی اڈے اور موٹروے کے کچھ سیکشنز بطور ضمانت رکھوانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

جن ایئر پورٹس کو بطور ضمانت رکھوایا گیا ہے ان میں لاہور کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ اور ملتان ایئر پورٹ شامل ہیں۔

Read more

ایک ساتھی ڈاکٹر کی کہانی جس کی قسمت میں رلنا لکھا تھا

پی آئی اے کا جہاز 27 مارچ 1980ء کو لندن کے ہیتھرو ائر پورٹ پر شام چار بجے کے قریب اترا۔ مجھے آئرلینڈ جانا تھا۔ میں دوسرے مسافروں کے ساتھ باہر نکلا۔ ہاتھ میں بریف کیس اور پتھالوجی کی کتاب والٹر اسرائیل (Walter Israel) تھی۔ یونس شیخ نے یہ کتاب ساتھ لانے کا مشورہ دیا تھا۔ میں اس کے لئے اس سے بھی موٹی ایک اور کتاب ’علی پور کا ایلی‘ بھی لایا تھا جو میرے اٹیچی کیس میں تھی۔ اس وقت تک ممتاز مفتی سے میری کوئی شناسائی نہیں تھی، ہاں بہت بعد میں، 1993ء میں، اسلام آباد میں ان سے ملاقات ہوئی تھی۔

Read more

نیکولو میکاؤلی: سیاست کو اخلاقیات سے علیحدہ کر کے پیش کرنے والے پہلے سیاسی مفکر کون تھے؟

اٹلی سے تعلق رکھنے والے نیکولو میکاولی وہ پہلے سیاسی مفکر سمجھے جاتے ہیں جنھوں نے سیاست کو اخلاقیات سے علیحدہ کر کے پیش کیا۔ ان کی توجہ کا مرکز غلط اور صحیح کے بجائے اس بات پر تھا کہ حقائق کیا ہیں اور کیا حاصل کرنا ضروری ہے۔ وہ فلسفیانہ خیالات کے بجائے عملی اور حقیقت پسندانہ حکمتِ عملی پر زور دیتے تھے۔

Read more

اسامہ بن لادن کے بارے میں پاکستان کا سرکاری مؤقف کیا ہے؟

افغان ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس سوال کا جواب دینے سے انکار کیا ہے کہ کیا وہ القاعدہ کے بانی اور رہنما اسامہ بن لادن کو شہید سمجھتے ہیں۔ ان سے قومی اسمبلی میں گزشتہ برس وزیر اعظم عمران خان کی تقریر کے حوالے سے سوال کیا گیا تھا جس میں انہوں نے اسامہ بن لادن کو شہید کہا تھا۔ شاہ محمود قریشی کا مؤقف تھا کہ اس بیان کومیڈیا کے

Read more

پاکستان کے ایوان صدر پر دو روزہ امریکی قبضے کی کہانی

چھ فٹ سے نکلتا ہوا قد، بن مانس جیسے چوڑے شانے، لحیم شحیم، تربوز جتنا منڈا ہوا سَر، آنکھوں پہ سیاہ چشمہ، دونوں کانوں میں سفید رنگ ٹونٹیاں جن کے تار گہرے نیلے رنگ کے کَسے ہوئے سوٹ کے اندر کہیں گم ہوگئے تھے، دائیں ہاتھ میں ایک چرمی بریف کیس۔ تن وتوش سے ایک خونخوار باکسر دکھائی دینے والا امریکی گارڈ نیم روشن راہداری کے بیچوں بیچ، صدر مملکت کے دفتر کی طرف رُخ کئے، دیوقامت مجسمے کی طرح

Read more

صدر کلنٹن کا دورہ – ایوان صدر پر کیا گذری؟ پہلی مرتبہ انکشافات

انکشاف بھری کہانی، عرفان صدیقی کی زبانی۔

چھ فٹ سے نکلتا ہوا قد، بن مانس جیسے چوڑے شانے، لحیم شحیم، تربوز جتنا منڈا ہوا سر، آنکھوں پہ سیاہ چشمہ، دونوں کانوں میں سفید رنگ ٹوٹیاں جن کے تار گہرے نیلے رنگ کے کسے ہوئے سوٹ کے اندر کہیں گم ہو گئے تھے، دائیں ہاتھ میں ایک چرمی بریف کیس۔ تن و توش سے ایک خونخوار باکسر دکھائی دینے والا امریکی گارڈ نیم روشن راہداری کے بیچوں بیچ، صدر مملکت کے دفتر کی طرف رخ کیے، دیوقامت مجسمے کی طرح ساکت و صامت کھڑا تھا۔ اور میں، اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ایوان صدر کی چوتھی منزل کی اسی برآمدہ نما راہداری کے جنوبی گوشے میں، اپنے چھوٹے سے دفتر کے اندر ”لے سانس بھی آہستہ“ کی تصویر بنا سکڑا سمٹا، کمرے کی مغربی کھڑکی سے، مارچ کی ڈھلتی سہ پہر کے دراز ہوتے سائے دیکھ رہا تھا۔ راہداری کی شمالی سمت، آخری کمرہ صدرمملکت کا دفتر تھا۔ دونوں دفاتر کے درمیان کوئی سو سوا سو قدم کا فاصلہ تھا۔

Read more

کیا ہر جھگڑے پر فردوس عاشق کو شاباش ملتی ہے؟

اداکارہ نرما خان نے پنجاب کی کل مختار، غیر منتخب اور بڑی سفارش پر بھرتی کی گئیں معاون اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کے لیے کہا کہ فردوس عاشق اعوان مجھے رشتے کروانے والی آنٹی لگتی ہیں، یہ اداکارہ کی ذاتی رائے ہے، ویسے رشتے کروانے یا دو دلوں کے ملانے والے کاروبار میں کون سی برائی ہے؟ لیکن ہمارا موضوع آنٹی، رشتہ یا کاروبار نہیں، فردوس عاشق کا رویہ، ان کا مزاج، ان کی رسائی، اختیارات اور ان کا

Read more

مفتی عزیز الرحمان کیس: آبلے پڑ گئے زبان میں کیا؟ مکمل کالم

اس واقعے کو پانچ دن گزر چکے ہیں، ابھی تک کوئی جلوس نہیں نکلا، کسی مدرسے کا گھیراؤ نہیں ہوا، کسی نے چنگھاڑتا ہوا کالم نہیں لکھا، کسی نے زہر میں بجھی ہوئی ٹویٹ نہیں کی، کسی نے شرعی سزاؤں کے نفاذ اور عملدرآمد کا مطالبہ نہیں کیا، کسی نے جمعے کے خطبے میں ملزم کا نام لے کر اس کے گھناؤنے جرم پر فتوی ٰ صادر نہیں کیا اور تحفظ دین کے کسی داعی کے ذہن میں ملزم کی گرفتاری تک دھرنا دینے کا خیال تک نہیں آیا۔ کیوں؟

وجہ ہم سب کو معلوم ہے کہ یہ واقعہ کسی جدید انگریزی اسکول میں پیش نہیں آیا، ملزم کا تعلق کسی اقلیتی برادری سے نہیں ہے، واقعے میں کوئی اداکار یا شو بز کا کوئی شخص ملوث نہیں ہے اور واقعے میں کسی نام نہاد لبرل شخص کا ذکر نہیں ہے۔ اگر ایسا کچھ ہوا ہوتا تو اب تک ملزمان کو بغیر کسی ٹرائل کے بھٹی میں جھونک دیا گیا ہوتا یا ڈنڈے مار مار کر ہلاک کر دیا گیا ہوتا یا ان کے خلاف کفر کا فتوی ٰ جاری کر دیا گیا ہوتا۔

Read more

جب جنرل پرویز مشرف کو صدر رفیق تارڑ کو کیے سلیوٹ کا جواب نہیں ملا

جب فوجی آمر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف صدر مملکت کا عہدہ سنبھالنا چاہتے تھے تو صرف ایک ہی چیز ان کی راہ میں حائل تھی اور وہ بھی صرف قانونی نکتہ نظر سے۔۔۔ اور وہ تھے اس وقت کے صدر رفیق تارڑ۔ جنرل مشرف نے انھیں کسی طرح چلتا کیا اور رفیق تارڑ نے انھیں کیا جواب دیا، سنیے رفیق تارڑ کے رفقاء کی زبانی۔

Read more

من ترا حاجی بگویم حکومت کی عجلت بازیاں

ٹٹیری ایک خوبصورت پرندہ ہے، رات کو دیہاتوں میں اس کی آواز سننے کو ملتی ہے، مانا جاتا ہے کہ یہ پرندہ سوتے وقت ٹانگیں آسمان کی طرف کر لیتا ہے، وہ سمجھتا ہے کہ اگر اس نے ٹانگیں سیدھی کیں تو آسمان نیچے گر جائے گا۔ پاکستان میں فوجی آمر یا اس کی سوچ کے سویلین آمر جب بھی اقتدار یا بڑے عہدوں پر آتے ہیں ٹٹیری کی طرح کا سوچتے ہیں، میں آپ کو چند مثالیں دے کر یہ

Read more

صحافیوں پر حملے: آئی ایس آئی اور بلاول کی بلے بلے

پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے چئیرمین کے طور پر آئی ایس آئی کے ڈائیریکٹر جنرل لیفٹنینٹ جنرل فیض حمید کو صحافیوں پر ہونے والے حملوں کے بارے میں خط لکھیں گے۔ اس خط میں انہیں آگاہ کیا جائے گا کہ صحافیوں پر حملوں سے آئی ایس آئی کی شہرت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ یعنی ملک کی دوسری بڑی پارٹی کا سربراہ اور آئینی لحاظ سے ملک کے سب سے

Read more

قوم پرستی گالی نہیں، قوموں کی رکھوالی ہے

حکومت کے ہاتھ میں اور تو کچھ نہیں رہا لیکن نعرے بازی، گالم گلوچ، بیان بازی، تقاریر، خطابات، طعنے بازی، پریس ریلیز اور کانفرنسز ہی بچی ہیں، لیکن کئی کام وہ ہوتے ہیں جو کہ آگے بڑھ کر کرنا پڑتے ہیں، جسے عملی کام کہا جاتا ہے اور ہمارے استاد کہا کرتے تھے کہ عملی کام کے لئے بھڑکیں مارنے کی ضرورت نہیں ہوتی، کام نہ کرنا ہو تو بھڑک مار کر وقت نکالا جا سکتا ہے۔ تحریک انصاف حکومت

Read more

سنسرشپ میں پاکستان کا دم گھٹ رہا ہے

پاکستان میں کچھ مہربانوں کے لئے یہ کافی نہیں کہ مجھے ٹیلی ویژن کی سکریں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ وہ مجھے سلاخوں کے پیچھے دیکھنا چاہتے ہیں۔ میں دو دہائیوں سے جیو نیوز پر "کیپیٹل ٹاک” کی میزبانی کر رہا تھا۔ پچھلے مہینے میرے اس ٹاک شو میں شرکت کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ مجھے پاکستان کے سب سے کثیر الاشاعت اردو اخبار جنگ میں اپنا کالم لکھنے سے بھی روک دیا گیا تھا۔ اب مجھے بغاوت

Read more

افغان امن میں مسائل کا ذمہ دار پاکستان ہی کو سمجھا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاک افغان مذاکرات کے لئے اسلام آباد آئے ہوئے افغان حکومت کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ افغانستان میں امن کی ناکامی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کی گئی تو ہم ایسی کوئی ذمہ داری قبول نہیں کریں گے۔ افغانستان میں سب فریقین کو مل کر امن قائم کرنا ہوگا۔ پاکستان پر الزام تراشی سے مسئلہ حل نہیں ہوسکتا۔ پاکستانی وزیر خارجہ نے افغان امن میں حائل

Read more

حامد میر: حبس کے موسم میں ٹھنڈی ہوا کا جھونکا

جب میں نے مشرف دور میں ہوش سنبھالا تو اس وقت ہمارے گاؤں میں اینٹینا والی ٹی وی ہوا کرتی تھی جس پر صرف پی ٹی وی چلا کرتا تھا جو ہر عام و خاص کے بجائے برادری کے ملک، خان اور مال داروں کی بیٹھک پر ہی دیکھی جاتی تھی ہم محلہ کے سارے بچے، بڑے اپنی بیٹھک پر ایک ساتھ بیٹھ کر پی ٹی وی پر ڈرامے دیکھتے تھے اس وقت میرا پسندیدہ ڈرامہ ”سسی“ تھا جس کی

Read more

انوکھے دہشتگرد اور پتھاروں پر بکتا اسلحہ

اگر آپ کبھی کسی مظاہرے میں شریک ہوئے ہیں تو آپ کو پتہ ہوگا، اور اگر نہیں تو بھی آپ نے فلموں اور ڈراموں میں تو دیکھا ہی ہو گا کہ مظاہرین کے ہاتھ میں کیا کچھ ہوتا ہے : جھنڈے، ڈنڈے، پتھر، بینر، پلے کارڈز۔ بدیسی مشروبات کی بھری اور خالی بوتلیں۔ کبھی کبھی بدیسی ایجنڈا بھی، تو بسا اوقات متعدد مظاہرین آتش گیر مادوں حتی کہ آتشیں اسلحے سے بھی لیس ہوتے ہیں۔ جب کہ کچھ محتاط مظاہرین پانی اور نمک بھی ساتھ رکھ سکتے ہیں اور ایسا سامان بھی جو کہ بظاہر بے ضرر ہو لیکن بوقت ضرورت اسلحے کا کام دے جائے۔ شاید ایسا ہی کچھ ان مظاہرین کے پاس بھی ہو جو کہ بحریہ ٹاؤن کے خلاف مظاہرہ اور احتجاج کر رہے تھے۔

لیکن کیا آپ یقین کریں گے کہ اس مظاہرے کے دوران کچھ لوگوں کے ہاتھ میں دنیا کا خطرناک ترین اسلحہ بھی تھا، جسے کے پاکستانیوں کے ایک بڑی اکثریت چھونا بھی پسند نہ کرے۔ اور یہ اسلحہ پتھاروں پر کھلے عام بک رہا تھا؟

Read more

اب لکھنے والے کیا کریں؟

گزشتہ دنوں کالم نگار عرفان صدیقی کی ”ہم سب“ میں شائع ہونے والی ایک تحریر نگاہ سے گزری۔ بقول لکھاری یہ وہ کالم تھا جو اس اخبار کے لئے ناقابل اشاعت ٹھہرا جہاں عرفان صدیقی باقاعدگی سے لکھتے ہیں۔ اس ”ناقابل اشاعت“ کالم میں بیس برس قبل کے ان حالات و واقعات کا تذکرہ تھا جن میں اس وقت کے صدر رفیق تارڑ کو جبراً ان کے عہدے سے ہٹایا گیا۔ عرفان صدیقی چونکہ ان دنوں صدر مملکت کے سیکرٹری

Read more

حامد میر کی معذرت: ‘امید ہے معاملہ جلد حل ہو جائے گا’

اسلام آباد — پاکستان کے سینئر صحافی حامد میر نے راول پنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کی بنائی گئی کمیٹی کے توسط سے نیشنل پریس کلب کے باہر کی گئی تقریر پر معذرت کر لی ہے۔

کمیٹی کے رکن اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے سابق صدر افضل بٹ کا کہنا ہے کہ حامد میر نے تقریر کے دوران جو الزامات عائد کیے تھے ان پر صحافتی روایات کے مطابق معذرت کی ہے۔

Read more

عمران خان اور قیادت کا بحران

عمران خان نے جب تحریک انصاف کی بنیاد رکھی تب بھی سیاسی جغادریوں نے مذاق بنایا اور طنز کی تھی کہ یہ پارٹی نہیں چلے گی۔ انتخابی مہم کے دوران بھی یہی کہا جاتا رہا ہے کہ اقتدار عمران خان سے بہت دور ہے۔ وزیر اعظم بن گئے تو کہا گیا کہ جو لے کر آئے ہیں۔ جلدی چلتا کریں گے۔ تین سال گزر گئے ہیں۔ حسب روایت اپوزیشن نے حکومت کے خاتمہ کے لئے تحریک چلائی اور ناکامی سے

Read more

نواز شریف اور عمران خان: خوش بخت لیکن متصادم

تقریباً ایک صدی پیچھے چلے جاتے ہیں نواز شریف کے والد میاں محمد شریف 1919ء میں مقبوضہ کشمیر کے قصبے اننت ناگ کے ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوئے۔ تلاش معاش کے سلسلے میں ان کا خاندان امرتسر چلا گیا۔ قیام پاکستان کے بعد میاں محمد شریف رزق کی تلاش میں لاہور آ گئے۔ انہوں نے ایک چھوٹی سی خراد مشین خریدی اور ایک چھوٹے سے گیراج میں کام کرنے لگے۔ تاہم ترقی کی رفتار وقت کی رفتار سے بہت

Read more

ڈاکٹر سعدیہ جلیل: سندھ میں انسداد دہشتگردی پولیس کی ریڈ بُک میں پہلی خاتون کا نام انتہائی مطلوب ملزمان کی فہرست میں

سندھ میں ڈاکٹر سعدیہ جلال پہلی خاتون ہیں جن کا نام سندھ کی ریڈ بک میں شامل کیا گیا ہے، یعنی وہ صوبے کی انسداد دہشتگردی پولیس کو انتہائی مطلوب افراد میں سے ایک ہیں۔

Read more

پاک امریکہ تعلقات کی تاریخ

قیام پاکستان سے لے کر آج تک پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں اتار چڑھاو رہا ہے اور ہمیشہ سے دونوں ممالک کو ایک دوسرے کی ضرورت پڑی ہے۔ پاکستان کو ان تعلقات کی وجہ سے جہاں تک فائدہ ہوا ہے وہیں بہت نقصان بھی، تاریخی حوالے سے دیکھا جائے تو پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کے دور حکومت میں روس اور امریکہ کی سرد جنگ میں پاکستان کو دونوں کی طرف سے دعوت تھی لیکن پاکستان نے امریکہ کو ترجیح دی، امریکہ کا انتخاب کرنے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ روس ایک کمیونسٹ جبکہ امریکہ ایک جمہوری ملک تھا۔ قائداعظم نے 1947 میں کابینہ کے ایک اجلاس میں کہا تھا کہ ”پاکستان ایک جمہوری ملک ہے، اور کمیونزم اسلامی ممالک میں نہیں پنپ سکتا۔ یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ ہمارے مفادات روس کی بجائے امریکہ اور برطانیہ سے وابستہ ہوں گے۔“

Read more

انصاف دہلیز پر

کہتے ہیں نا انصافی کی بدترین شکل انصاف فراہم کرنے کا دکھاوا کرنا ہے۔ اسی طرح کی صورتحال ہمارے ملک پاکستان میں بھی نظر آتی ہے جہاں بانی پاکستان نے قیام سے قبل عوام کو خواب دکھایا کہ ان کے لئے ایسا ملک ہو گا جس میں جس میں انہیں برابری کی بنیاد پر حقوق اور انصاف میسر ہو گا لیکن وقت نے انہیں مہلت نہیں دی اور اس کے بعد ملک کے حالات ایسے ہوئے کہ شعبہ قانون و انصاف پر توجہ ہی نہیں دی جا سکی جبکہ یہ امر بھی مسلمہ ہے کہ کسی ملک کی مضبوط بنیاد، ترقی اور استحکام صرف قانون کی بالادستی اور انصاف کی فراہمی میں ہی مضمر ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے وطن میں یہ بالادستی قائم نہیں ہونے سے عام آدمی آج بھی انصاف کے حصول کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھاتا ہوا نظر آتا ہے۔

Read more

انڈیا اور پاکستان کے درمیان سنجیدہ بیانات کا تبادلہ کیا دیرپا امن کی نوید ہے؟

جہاں ایک طرف دو پڑوسی ممالک انڈیا اور پاکستان اپنی سرحد پر سیز فائر پر رضامند ہوئے ہیں وہیں حالیہ عرصے میں دونوں ممالک سے ایسے بیانات سامنے آئے ہیں جن میں خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے پرامن حل کے امکانات پر بات کی گئی ہے۔

Read more

طاہر اشرفی صاحب کا فتویٰ اور کافروں کی نئی فہرست

پاکستان کے سیاسی منظر پر بوریت نام کی چیز کا وجود ممکن نہیں۔ اس کی سکرین پر ہر وقت کوئی نہ کوئی تماشہ ہوتا رہتا ہے۔ اگر اس کا اہتمام اپوزیشن کی طرف سے نہ کیا جائے تو حکومتی اراکین باہمی تعاون سے کسی نہ کسی ڈرامے کا اہتمام کر لیتے ہیں۔ چند روز قبل ایک ایسا ہی اہتمام کیا گیا۔ اس کی تفصیلات یہ ہیں کہ پنجاب اسمبلی کے رکن نذیر چوہان صاحب کو بصیغہ راز یہ خطرناک خبر

Read more

صحافی حامد میر کو ٹاک شو سے ‘آف ایئر’ کر دیا گیا، ‘پی ایف یو جے’ کی مذمت

اسلام آباد — پاکستان کے نجی ٹی وی چینل ‘جیو نیوز’ سے وابستہ صحافی اور اینکر حامد میر کو ہفتے میں پانچ روز نشر ہونے والے پروگرام کیپٹل ٹاک کی میزبانی سے آف ایئر کر دیا گیا ہے۔

حامد میر نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی ہے اُنہیں پروگرام کی میزبانی سے روک دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انتظامیہ کی طرف سے صرف اتنا کہا گیا کہ آپ اپنے شو کی میزبانی نہیں کریں گے۔

Read more

جنگ جو جیتی نہیں جا سکی

”سی آئی اے کے ڈائرکٹر جارج ٹینیٹ کو بے چینی سے اپنے پاکستانی ہم منصب ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل محمود احمد کا انتظار تھا۔ یہ 9 / 11 کے دو دن بعد کا ذکر ہے جب امریکہ کو اپنی سر زمین پر ہونے والی بدترین دہشت گردی نے ہلا کر رکھ دیا تھا۔ اس روز لینگلے میں سی آئی اے کے ہیڈکوارٹرز کا تناؤ بھرا ماحول چند روز قبل جنرل محمود کی لینگلے آمد والے ماحول سے

Read more

غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کی ایک علمی نشست!

مشاہدہ میرا یہ ہے کہ خدمت خلق اور مفاد عامہ کے کام خواہ حکومتیں کریں، سرکاری، غیر سرکاری تنظیمیں کریں یا افراد، اچھے کام اور منصوبے کسی تشہیر کے محتاج نہیں ہوتے۔ عوام الناس ان اداروں اور منصوبوں کی کارکردگی کا چلتا پھرتا اشتہار ہوتے ہیں۔ لہذا میڈیا کی مدد کے بغیر بھی، ان اداروں کی شہرت پھلتی پھولتی اور پھیلتی رہتی ہے۔ عمومی طور پر کسی غیر سرکاری تنظیم ( این جی او ) کا نام سن کر ہمارے ذہن میں مال بنانے والے کسی ادارے کا تصور ابھرتا ہے۔

Read more

نامعلوم افراد کو گالیاں کیوں؟

قومی سلامتی کے ذمہ دار ادارے ایک بار پھر صحافتی توپوں کے دہانے پر ہیں اور اس بار یہ گولہ باری صحافی اسد طور پر نامعلوم افراد کے تشدد کے باعث شروع ہوئی ہے۔ اگر اس گولہ باری کو قبل از وقت اور بلاجواز کہا جائے تو یہ درست نہیں ہو گا کیونکہ ہر بار جب بھی نامعلوم افراد نے صحافیوں کو نشانہ بنایا ہے تو کسی بھی رپورٹ میں نامعلوم افراد کا کھوج نہیں لگایا جا سکا ہے جس

Read more

حامد میر کی ملٹری سٹیبلشمنٹ پر کڑی تنقید، سوشل میڈیا پر ان کی حمایت اور مخالفت میں بحث

تین نامعلوم افراد کی جانب سے چند روز قبل صحافی اور یوٹیوب ولاگر اسد طور پر کیے گئے تشدد کے بعد جمعے کی شام ان کی حمایت میں جمع ہونے والے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے جیو نیوز سے منسلک سینئیر صحافی حامد میر نے ریاستی اداروں کے خلاف سخت تقریر کرتے ہوئے تنبیہ کی کہ اب آئندہ کسی صحافی کے خلاف اس طرح تشدد نہیں کیا جائے۔

Read more

فضل ربی راہی کی کتاب: ”وادیٔ سوات میں جو ہم پہ گزری“

بدھا کی گندھارا تہذیب کے ایک اہم مرکزی حیثیت رکھنے والے جنت نظیر وطن کے چرچے شاید دنیا میں کسی سے مخفی نہیں رہے۔ ‏یہاں آج بھی لوگوں کی عملی زندگی میں بدھا کی امن و آشتی کی تعلیمات پائی جاتی ہیں۔ سرزمین سوات کے پختونوں میں مادر وطن سے محبت، ‏رواداری، بھائی چارے اور کم آمدنی میں قناعت پسندی کے ساتھ زندگی گزارنے کی روایت شاید پشتونوں کی سرزمین پر جنم لینے والی قدیم ‏تہذیبوں، زرتشت اور بدھا سے

Read more

انڈیا، پاکستان تعلقات: کیا ایٹمی ہتھیار انڈیا اور پاکستان کے درمیان روایتی جنگ کی راہ میں رکاوٹ ہیں؟

گذشتہ 23 سال میں پاکستان اور انڈیا متعدد مرتبہ مختلف معاملات پر کشیدگی عروج پر پہنچنے کے باوجود روایتی جنگ سے دور رہے۔ کیا روایتی جنگ سے دونوں ممالک کی دوری کی بڑی وجہ صرف جوہری ہتھیار ہیں یا کچھ اور؟

Read more

پاکستان امریکہ کو اڈے نہیں تو کیا سہولت دے گا؟

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی وضاحت اور وزارت خارجہ کے تردیدی بیان کے باوجود ملک بھر میں یہ سرگوشیاں جاری ہیں کہ افغانستان سے نکل جانے کے بعد پاکستان امریکہ کو عسکری سہولتیں فراہم کرسکتا ہے۔ ان افواہ نما خبروں اور تبصروں کی روشنی میں ہی افغان طالبان نے متنبہ کیا ہے کہ کسی ایسے اقدام کو برداشت نہیں کیا جائے گا جس میں کسی ملک کی زمین اور فضائی حدود افغانستان کے خلاف استعمال ہوسکیں۔ اس بحث کا

Read more

مدارس کے نئے بورڈز کی تشکیل کیا حکومت کی ‘کامیابی’ ہے؟

پاکستان میں دیوبندی مدارس کی سب سے بڑی تنظیم ‘وفاق المدارس العربیہ’ کی جانب سے دو مدارس کا الحاق ختم کرنے کے فیصلے کو مبصرین حکومت کی کامیابی قرار دے رہے ہیں۔

وفاقی حکومت کی جانب سے رواں برس مارچ میں مسالک کی بنیاد پر مدارس کے متعدد نئے بورڈز متعارف کرانے کا جو سلسلہ شروع ہوا تھا وہ اب بھی جاری ہے۔ اس ضمن میں ابتدائی طور پر پانچ بورڈز تشکیل دیے گئے تھے جس میں رواں ماہ مزید دو کا اضافہ ہوا ہے۔

Read more

پاکستانی فضائیہ کو بلوچستان میں ایک نئے ایئر بیس کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے؟

ترجمان پاکستان فضائیہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں نیا فضائی اڈہ بنانے کی تجویز ایک معمول کی چیز ہے جس کے حوالے سے ابھی حتمی فیصلہ ہونا باقی ہے۔ پاکستان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کوئی پاکستانی ایئربیس امریکہ کو دینے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔

Read more

پنجاب سے پیپلز پارٹی کا نام و نشان کیوں مٹا؟ (حصہ اول)۔

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے چیف آرگنائزر سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے علاوہ نیر بخاری، مصطفےٰ نواز، رانا فاروق سعید اور دیگر جینوئن پیپلز پارٹی قیادت اس تحریر کو دل پر نہ لے (لے بھی لے تو کوئی بات نہیں ) تاہم یہ بحث کا وہ دریچہ ہے جو پیپلز پارٹی کو ازخود بطور خود احتسابی کھولنا چاہیے :

پنجاب تنظیم کو میڈیا اور عوام میں اپنے وکیل تک دستیاب نہیں۔ پنجاب پیپلز پارٹی خود ہی ملزم، خود ہی مدعی اور خود ہی وکیل مگر۔ خود ہی بھٹو نہیں! وجہ؟
چراغ لے کر ضلع اٹک سے چلیں، اور پیپلز پارٹی کو ڈھونڈنے نکلیں تو پورا راولپنڈی شہر بھی گزر آئیں، بس اللہ ہی اللہ ہے۔ ضلع اٹک۔ میں قومی اسمبلی کے تین حلقے ہیں۔

Read more

اینکرز، سینیئر تجزیہ نگار، دانشور وغیرہ وغیرہ

1980 کی دہائی پوری دنیا میں رائٹ کے عروج کا اور لیفٹ کی سیاست کے زوال کا زمانہ ہے پاکستان میں ضیاء الحق کا زمانہ ہی وہ زمانہ ہے کہ جب یہاں رائٹ کے نظریات ریاست کا بیانیہ بن کر پوری طرح سے نافذ ہوئے (ویسے تو ہم نے 1949 میں قرار داد مقاصد منظور کر کے یہ اعلان کر دیا تھا کہ پاکستان کسی بھی اعتبار روشن خیال ریاست نہیں ہے) لیکن جس شدت کے ساتھ رائٹ ضیا الحق

Read more

چوہدری نثار علی خان: پاکستانی سیاست کے ’پراسرار کردار‘ اچانک حلف اٹھانے پر کیوں راضی ہوئے؟

سیاسی مبصرین چوہدری نثار کے اس فیصلے کو تحریکِ انصاف کے اس اقدام سے منسلک کر رہے ہیں تاہم چوہدری نثار علی خان نے بذاتِ خود ایسا کوئی تاثر نہیں دیا ہے بلکہ اس کی دیگر وجوہات بیان کی ہیں۔

Read more

پیپلز پارٹی کا پی ڈی ایم کے ساتھ چلنا ممکن ہے؟

پیپلز پارٹی اور اے این پی کی پی ڈی ایم سے علیحدگی کے بعد پی ڈی ایم عملاً ختم ہو چکی، رمضان المبارک سے پہلے پیپلز پارٹی پر استعفے نہ دینے کا الزام لگا کر پہلے لانگ مارچ ملتوی کر دیا گیا پھر پیپلز پارٹی اور اے این پی کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے انتخاب کے لیے باپ سے ووٹ لینے کا الزام لگا کر شو کاز نوٹس دے کر توہین کی گئی جس پہ دونوں جماعتوں نے

Read more

شیخوپورہ کی سیاست اور ”غدار“ جاوید لطیف

شیخوپورہ پانچ لاکھ تیس ہزار کی آبادی پر مشتمل پاکستان کا سولہواں بڑا شہر ہے۔ ضلع کی آبادی چونتیس لاکھ ساٹھ ہزار ہے۔ یہ شہر شہنشاہ جہانگیر نے آباد کیا۔ اس سے پہلے اس علاقے کو مقامی جٹ برادری کی نسبت سے ’ورک گڑھ‘ کے نام سے پکارا جاتا تھا۔ یہ وہ علاقہ ہے جہاں مغل بادشاہ اکبر کو شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ مقامی زمینداروں نے جن کی قیادت باغی سانول شہید کا پوتا اور فرید شہید کا

Read more

نئے انتخاب کے منتظر ’’ذہن ساز‘‘

جہانگیر ترین کے وفادار اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی ایک علیحدہ گروپ کی صورت منظر عام پر آگئے ہیں۔ عمران حکومت کو عدم استحکام سے دو چار کرنے میں یہ گروپ یقینا اہم کردار ادا کرے گا۔ انجام اس کا بھی تاہم ’’کمال کی ہٹی‘‘ جیسا ہوگا۔ یہ ہٹی ایم کیو ایم کے کئی برسوں تک جانثار رہے مصطفیٰ کمال نے ’’پاک سرزمین‘‘ سے محبت کے دعویٰ کے ساتھ چلانے کی کوشش کی تھی۔ لندن میں بیٹھا ’’بانی‘‘ اس کا

Read more

غدار اور غداری بزبان مریم

پچھلے دنوں سوشل میڈیا پر اسیر رکن قومی اسمبلی جناب جاوید لطیف کی انکوائری ریکارڈنگ وائرل تھی، جس میں وہ چیخ چیخ کر کہتے ہیں کہ میں نے کیا غلط کہا ہے، میں غلط کو غلط کہوں گا، کوئی مجھے نہیں روک سکتا۔ یہ ایک دن کا ریمانڈ مانگیں تو ان کو دس دن کا ریمانڈ دیں، دس دن کا مانگیں تو مہینے بلکہ میری پوری زندگی کا ریمانڈ دیں مگر میں سچ بولنے سے نہیں ہٹوں گا، میں ان

Read more

امریکہ کی افغانستان سے واپسی: چند مفروضے، چند مغالطے

جنرل پرویز مشرف کی فوجی حکومت کے خاتمے کے بعد منعقد ہونے والے 2008 کے انتخابات کے نتیجے میں ملک میں رائج ہونے والا جمہوری سیاسی نظام کیا معاشرے میں مضبوط اور توانا جڑیں پکڑ پایا ہے یا وہ ابھی تک غیر مستحکم ہے۔ کیا ہمارے ملک کا موجودہ جمہوری نظام ایک بار پھر خطرے کی زد میں ہے کہ ہمارے خطے میں تبدیل ہوتے ہوئے عالمی حالات اور اس کے پاکستان کی داخلی سیاست پر مرتب ہوتے ہوئے اثرات

Read more

فی الحال مثبت رپورٹنگ کے لئے کچھ نہیں

کبھی ایک حکم آیا تھا کہ مثبت رپورٹنگ کریں اور پھر مثبت رپورٹنگ کی تلاش میں ہم نے اپنی جان ہلکان کر دی لیکن ایک تباہ کن منظر نامے پر نظر ڈالتے ہوئے ریاستی جبر معاشی بربادی جمہوری ڈھانچے کا انہدام اور خوفناک ناکامیوں کے کے علاوہ کچھ نظر ہی نہیں آیا ورنہ کس بدبخت لکھاری کی یہ خواہش نہیں ہوگی کہ اپنی دھرتی ماں کے ثمر بار موسموں کے گیت لکھے اور اس کی ممتا سے پھوٹتے بے ریا

Read more

جمہوریت پسندی کس لیے؟

”جمہوریت اگرچہ مثالی طرز حکومت نہیں ہے لیکن اس سے بہتر کوئی اور نظام حکومت ابھی تک دریافت نہیں ہوا“ یہ فقرہ شاید بہت سے سیاسی مشاہیر کہہ چکے ہیں۔ مجھ پر یہ بات اس طرح آشکار نہیں ہوئی جس طرح ”سورہ ابراہیم“ کے مطابق ان عظیم پیغمبر پر خدا کی یکتائی منکشف ہوئی تھی، جو نہ سورج تھا، نہ بادل، نہ ہوا نہ ہی چاند ستارے، بس وہ تھا جو دکھائی نہیں دیتا لیکن محسوس کیا جا سکتا ہے۔

Read more

عیدالفطر: پاکستان، انڈیا میں عید اور سنیما کا تعلق کتنا پرانا؟

برصغیر میں تہواروں پر فلموں کی نمائش کا خاص اہتمام ایک روایت ہے اور پاکستان میں عیدالفطر ہو یا عیدالاضحی اور سرحد پار انڈیا میں عید کے علاوہ دیوالی، گنپتی، ہولی اور کرسمس ایسے تہوار ہیں جن پر نئی فلموں کی نمائش کے لیے فلمساز خصوصی تیاریاں کرتے آئے ہیں۔

Read more

نیتن یاہو اور مشرف کی ہٹ دھرمی

آج جب ہم نے اخبارات میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا وہ وڈیو بیان پڑھا جس میں کہ انہوں نے کہا ہے کہ ”اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کے خلاف سینکڑوں حملے کیے ہیں، اور ہم اپنے حملوں کی شدت میں مزید اضافہ کریں گے۔“ نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ، ”ہم انہیں (حماس) اس طریقے سے ہٹ کریں گے جس کی انہیں توقع بھی نہیں ہے۔“ تو ہمیں بے ساختہ پاکستان کے ”سابق“ صدر جنرل پرویز مشرف یاد

Read more

اشرافیہ کا تسلط اور زنجیروں میں جکڑے عوام

فیصل آباد جڑانوالہ کے نواحی علاقے بنڈالہ میں ایک شخص نے بے روزگاری، غربت اور گھریلو جھگڑوں سے تنگ آ کر اپنے چاروں بچوں کو قریبی نہر میں پھینک دیا۔ عید پر کپڑے نہ بنانے پر میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا، بیوی معاشرے کے رواج کے مطابق ناراض ہو کر اپنے میکے چلی گئی اور شوہر نے معاشی اور گھریلو مسائل کے حل کا نتیجہ یہ نکالا کہ اس نے اپنے چار بچوں جن کی عمریں بالترتیب سات، چھ،

Read more

حکومت کا حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس دوبارہ کھولنے کا اعلان، معاملہ ہے کیا؟

اسلام آباد — پاکستان کی وفاقی حکومت نے حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس کیس دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ متعلقہ اداروں کو تفتیش نئے سرے سے شروع کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ حدیبیہ کا مقدمہ شریف خاندان کی کرپشن کا سب سے اہم سرا ہے جو طریقہ حدیبیہ میں پیسے باہر بھیجنے کے لیے استعمال ہوا اسی کو بعد میں ہر کیس میں اپنایا گیا۔ دو دہائیوں سے جاری اس اہم کیس کے حوالے سے شریف خاندان اور ہر حکومت کے درمیان تنازع رہا ہے۔​

Read more

12 مئی 2007: کراچی کا قتل عام اور پرویز مشرف کے مکے

اقتدار کا کھیل ہمیشہ سے موت کا کھیل بھی رہا ہے۔ وطن عزیز میں یہ دونوں کھیل ہمیشہ سے کھیلے جارہے ہیں۔ کھلاڑی البتہ تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔ ایسا ہی کھیل آج سے 14 برس قبل 12 مئی 2007ء کو کراچی میں کھیلا گیاتھا۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ موت کا یہ کھیل کھیلنے والے کھلاڑی تو آج بھی موجود ہیں، لیکن 12 مئی 2007ء کے اس المیے کو ان کھلاڑیوں نے اور شاید خود ہم نے بھی فراموش

Read more

سانحہ 12 مئی کا ذمہ دار کوئی انسان نہیں بلکہ بھوت تھا

ایم کیوایم پاکستان کے وسیم اختر کراچی کے میئر کہلاتے ہیں مگر یہ ان کا ایک ادھورا تعارف ہے۔ 2007 میں وسیم اختر سندھ کے مشیر داخلہ بھی تھے۔ جب اس وقت کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری مئی کی 12 تاریخ کو کراچی آئے تو پرتشدد واقعات کے نتیجے میں 50 سے زائد سیاسی کارکنان قتل کردیے گئے۔ یہ قتل عام نہ تواتفاقیہ تھا اور نہ ہی غیرمنظم۔ ایئرپورٹ سے آنے والے راستے یعنی شارع فیصل پر کنٹینر لگے

Read more

بڑے بھائی کو ”راہ راست“ پر لانا مشکل

مسلم لیگ (ن) کے صدر، قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت اور محدود عرصے کے لئے بغرض علاج بیرون ملک جانے کی اجازت ملنے کے باوجود لاہور میں ہی پائے جا رہے ہیں۔ میاں صاحب تو اپنی روایتی خوش لباسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کالا سوٹ پہن کر براستہ قطر لندن جانے کے لئے پابہ رکاب تھے لیکن حکومت کے عزائم کچھ اور ہی تھے جن کا اندازہ وزیر اطلاعات فواد چودھری کے فوری ردعمل سے

Read more

بارہ مئی 2007: وسیم اختر کا اعتراف جرم اور پرویز مشرف کی طاقت

 پہلی بار نہیں ہوا تھا کہ ایم کیو ایم کے کسی رہنما نے جرم کا اعتراف کیا ہو۔ جولائی 2016 میں وسیم اختر کا اعتراف جرم بھی کوئی پہلا واقعہ نہیں تھا۔ نوے کی دہائی میں ان کی وہ جے آئی ٹی فلم کے فیتے پر محفوظ ہے،جس میں وہ کچھ ایسے ہی جرائم کا اعتراف کر رہے ہیں۔ ہمارا عسکری ذہن چونکہ ہمیشہ سے ذہین چلا آ رہا ہے اس لیے ایم کیو ایم کے ہر اہم رکن کی

Read more

12 مئی کا کراچی: ’وہ دن جب کسی حملہ آور کو کوئی ڈر نہیں تھا‘

14 برس قبل 12 مئی کو پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں اس وقت کے چیف جسٹس آف پاکستان کی آمد کے موقع پر دن بھر لاقانونیت، بدترین تشدد اور بھیانک قتل و غارت جاری رہی اور مختلف واقعات میں کم از کم 48 افراد مارے گئے۔

Read more

ریاستی لوگو میں تبدیلی: ”منافقت، خیانت، فریب“ کے زریں اصول

سائنس اور ٹیکنالوجی میں ”مہارت تامہ“ رکھنے والے ہمارے ”لیجنڈ“ وزیر اطلاعات و نشریات فضیلت مآب فواد چوہدری نے حکومت پاکستان کے لوگو میں ”چائے“ اور ”پٹ سن“ کے نشان کی جگہ سائنس، ٹیکنالوجی اور تعلیم کی عکاسی کرنے والے علامتی نشان لگانے کا مشورہ دیا ہے۔ پاکستان کی یہ ریاستی علامت 1956 ء میں بنائی گئی تھی۔ پھولوں کی ڈالی کے درمیان چار خانوں پر مشتمل عکس کے اوپر کی جانب ویسا ہی چاند ستارہ ہے جیسا پاکستان کے

Read more

سانحہ بارہ مئی: شہدا ئے کراچی 14 برس بعد بھی انصاف کے منتظر

ملکی تاریخ میں الم ناک واقعات و سانحات رونما ہوتے رہے ہیں، تاہم 12 مئی 2007 کا سانحہ ایک ایسا واقعہ ہے جو چودہ برس گزرنے کے باوجود انصاف کا منتظر ہے۔ عدلیہ بحالی تحریک کے دوران سابق چیف جسٹس آف پاکستان (ر) افتخار چوہدری کی کراچی آمد کے موقع پر 11 مئی سے پورے شہر کا لاک ڈاؤن کیا گیا، سابق چیف جسٹس کے استقبال کے لئے سیاسی جماعتوں نے ائرپورٹ جانے کا اعلان کیا تھا، شہر بھر سے

Read more

عمران خان کی شہید بھٹو سے مماثلت کے متلاشی تاریخ دان

شہید ذوالفقار علی بھٹو اور عمران خان میں مماثلت تلاش کرنے والے ایک مبینہ تاریخ دان نے شہید بھٹو جیسے دیو ہیکل تاریخی کردار کے قد کو صرف ایک کالم لکھ کر چھوٹا کرنے کی جو کوشش کی ہے وہ یقیناً بری طرح ناکام ہوئی ہے کیونکہ تاریخ کو مسخ کرنے کا نتیجہ محض جگ ہنسائی کی صورت میں سامنے آتا۔ تاریخ کے یہ مبینہ طالبعلم اگر پچاس سال گزرنے بعد اچانک اپنی مرضی کی تاریخ لکھنا چاہتے ہیں اور اپنے کالم میں بھٹو صاحب کو زبردستی فوج کی انگلی پکڑوا کر انہیں عمران خان کی طرح اقتدار میں لانے جیسی کہانی بنانے کے کوشش کریں گے تو ان کی خواہش کے مطابق پانچ دہائیوں بعد یک دم گنگا الٹی نہیں بہہ سکے گی۔

Read more

سرکاری نرخـوں پر اشیائے ضروریہ کی فراہمی: بلوچستان، سندھ کی کارکردگی سب سے بُری، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں صورتحال قدرے بہتر

وفاقی ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ اشیائے ضروریہ (خاص کر کھانے پینے کی چیزوں) کی سرکاری نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے میں صوبہ سندھ اور بلوچستان بُری طرح ناکام ہوئے ہیں جبکہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں صورتحال ان دونوں صوبوں کی نسبت قدرے بہتر ہے۔

Read more

مریخ، منگل کا منحوس دن اور مارشل لا

نجوم کا تو علم نہیں، مگر تاریخ اور لسانیات کے حوالے سے چند گزارشات درج ذیل ہیں۔ مریخ کا رنگ زمین سے مشاہدہ کرنے پر شوخ نارنجی اور سرخ نظر آتا ہے۔ سرخ رنگ جذبات کو بھڑکانے والا رنگ ہے جس کی جنگ (اور شادی بیاہ) کے موقع پر ضرورت ہوتی ہے۔ اسی لیے پرانے زمانے میں جنگ کے موقع پر سرخ لباس پہنتے تھے، یہاں تک کہ جن معاشروں، مثلاً اسلام، میں مرد کے لیے سرخ لباس ممنوع تھا

Read more

ملازمت اور صحافت (مکمل کالم)

گولی لگنے کے بعد آئی سی یو میں بغیر ٹی وی اور موبائل فون کے گزاری دو راتوں نے ذہن کے کچھ دریچے کھولے۔ لوگوں کی بے پناہ محبتیں، دعائیں اور گلدستے مجھے مسلسل پہنچ رہے تھے، اللہ کے کرم سے اپنی جسم و جان کے بچ جانے پر مجھ گناہگار کو یقین ہی نہیں آ رہا تھا، اپنی کامیابی صرف اس بات کو سمجھ رہا تھا کہ اپنی ماں کو اس حادثے کا پتہ نہیں چلنے دیا، لیکن ساتھ

Read more

محمد اشرف خان صحرائی: کشمیر کی جیل میں قید کورونا سے وفات پانے والے کشمیری رہنما کون تھے؟

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی کوٹ بھلوال جیل میں ایک سال سے قید معروف کشمیری علیحدگی پسند رہنما محمد اشرف خان صحرائی گزشتہ ہفتے کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے تھے جس کے بعد اُنھیں جموں کے میڈیکل کالج ہسپتال پہنچایا گیا جہاں منگل کی دوپہر وہ وفات پا گئے۔

Read more

تحریک انصاف اور بلوچستان عوامی پارٹی کے اختلافات: عمران خان سے گورنر امان اللہ خان یٰسین زئی کو ہٹانے کا مطالبہ کس نے کیا اور وزیراعظم نے اسے کیوں تسلیم کیا؟

مان اللہ خان یسین زئی کو ہٹانے کی دو تین وجوہات گنواتے ہوئے تحریک انصاف کے ترجمان نے بتایا کہ جب وفاق میں کسی جماعت کی حکومت بنتی ہے تو صوبوں میں انہی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو گورنر کے طور پر لایا جاتا ہے لیکن بلوچستان میں تحریک انصاف کا گورنر نہ ہونے سے پارٹی کے مسائل حل نہیں ہو رہے تھے۔

Read more

صوبائی عصبیت زہر قاتل

بحیثیت طالب علم اتنے بڑے موضوع کو زیر بہث لانا میرے لیے بہت مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن تھا۔ مگر انسانیت کے درد کی وجہ سے فیصلہ کیا جو من میں ہے وہ لکھ دوں۔ جو دل و دماغ تسلیم کرتا ہے وہ اپنی ادنیٰ سی سوچ سے واضح کر دیں۔ اسی لیے کچھ الفاظ آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں۔ آج سے تیرہ سال پہلے کی بات کرتا ہو جب ملک پاکستان میں مارشل لاء کے آخری ایام

Read more

آئین پاکستان کے تحت کسی جماعت کا کالعدم ہونا (حصہ اول)۔

آئین پاکستان 1973 کا آرٹیکل 17 ( 2 ) کسی بھی جماعت پر پابندی عائد کرنے کے متعلق ہے۔ جس میں تحریر ہے کہ ”ہر وہ شہری جو کہ پاکستان میں سرکاری ملازمت نہ کرتا ہو تو اسے کسی بھی سیاسی جماعت کی تشکیل یا اس کا رکن بننے کا حق حاصل ہو گا جو پاکستان کی خودمختاری یا سالمیت کے مفاد میں قانون کی طرف سے عائد کردہ کسی بھی معقول پابندی کے تابع ہو گی اور یہ قانون یقیناً فراہم کرتا ہے کہ جب وفاقی حکومت یہ اعلان کرتی ہے کہ کوئی بھی جماعت جو تشکیل دی گئی ہے اور وہ پاکستان کی خودمختاری یا سالمیت کے لئے متعصبانہ انداز میں کام کر رہی ہے تو وفاقی حکومت اس جماعت پر پابندی عائد کر کے اس معاملے پر پندرہ دن کے اندر اندرسپریم کورٹ کے پاس ریفرنس بھیجوائے گی۔ جس کے بعد اس جماعت پر پابندی عائد کرنے یا نہ کرنے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ حتمی تصور کیا جائے گا“ ۔

Read more

اچھا مقصد، خراب طریق کار

آرمی چیف، جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کے حوالے سے قومی سلامتی کی تزویراتی جہت کا از سر نو تعین چاہتے ہیں۔ خاص طور پر جس کا تعلق بھارت اور کشمیر تنازع سے ہے، اور جو عشروں سے پاکستان کے قومی اہداف پر حاوی ہے۔ جنرل باجوہ کا کہنا ہے کہ نئے معاشی، سیاسی اورعلاقائی حقائق کے پیش نظر ”تزویراتی تعطل“ درکار ہے۔ اُنہوں نے گزشتہ ماہ اسلام آباد میں ہونے والی نیشنل سکیورٹی کانفرنس میں اپنے

Read more

فروغ نسیم دور حاضر کے ’شریف الدین پیرزادہ پلس‘ ہیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس اپنے انجام کو پہنچ چکا۔ سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے بیان پر یقین کیا جائے تو اس کالعدم ریفرنس اور جسٹس فائز کے خلاف مبینہ سازش کے روح رواں وزیرقانون فروغ نسیم ہی ہیں۔ میمن صاحب کے مطابق وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے ان پر دباؤ ڈالا کہ وہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف منی لانڈرنگ کی انکوائری کریں، ان پر مقدمہ بنائیں اور اس مقدمہ کو وہ خود لڑیں گے کیونکہ وہ آج تک کوئی کیس نہیں ہارے۔ خدا کی کرنی یہ ہوئی کہ وہ نہ صرف وہ کیس ہار چکے ہیں بلکہ ایک متنازعہ کردار کے طور پر بھی سامنے آئے ہیں۔ ضمیر کی خلش کا کوئی پیمانہ ہوتا تو فروغ نسیم اب تک مستعفی ہو چکے ہوتے مگر ڈکٹیٹرز کے اشارہ ابرو پر کورنش بجا لانے کے دلدادہ بیرسٹر صاحب ابھی تک ڈھٹائی سے اس عہدے پر براجمان ہیں۔

Read more

ملک دشمن عناصر کا پروپیگنڈا اور پاک بھارت کے تعلقات میں نیا موڑ

پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں جس کا اپنا آپ تک درست نہیں مگر وہ بے وجہ، فضول، حقائق سے برعکس یا کم معلومات کے تحت فوج پر تنقید کرنا اپنے شناختی کاڈر کی حد تک پاکستانی ہونے کے طور پر ضرور کرتا ہے، شناختی کاڈر کی حد تک کے پاکستانی کی ؤضاحت کرتی چلوں، بدقسمتی سے وطن عزیز میں چند افراد پر مشتمل گروہ شناختی کاڈر کی حد تک زبردستی کا پاکستانی ہے، ان کے دل ان ممالک کے

Read more

تحریک لبیک پر پابندی سے مذہبی انتہا پسندی ختم نہیں ہو گی

عمران خان حکومت نے تحریک لبیک پاکستان پر، جس نے مبینہ توہین اسلام کے الزام میں فرانس کے خلاف پرتشدد مظاہرے کیے تھے، پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد مذہبی انتہا پسندی سے نمٹنے میں پاکستان کی سنجیدگی کا اشارہ دینا ہے۔ تاہم پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی کا مسئلہ تحریک لبیک پاکستان سے شروع نہیں ہوا تھا اور اس گروپ پر قانونی پابندی سے ختم بھی نہیں ہو گا۔

یہ قدم اس لئے اٹھایا گیا ہے کہ پاکستانی سفارت کار دنیا کو یہ باور کروا سکیں کہ اس بار پاکستان واقعی اسلام پسند انتہا پسندوں سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتا ہے۔

Read more

!لبیک! لبیک! لبیک

گزشتہ ہفتے دوعشروں میں پہلی مرتبہ مارشل لا کے ہیولے اسلام آباد کی فضاؤں میں منڈلاتے دکھائی دیے۔ ریاست اور معاشرے کوکسی مقبول مرکزی دھارے کی جماعت یا قوم پرست، نسلی یا علیحدگی پسند جماعت یا غیر ملکی شہ پر دھشت گردی کرنے والے گروہ، جیسا کہ تحریک طالبان پاکستان یا القاعدہ کی طرف خطرہ لاحق نہیں تھا۔ یہ خطرہ تحریک لبیک پاکستان، ایک نئی تیار کردہ مذہبی جماعت کی طرف سے تھا۔ اس کے ہزاروں جوشیلے، جذباتی اور مشتعل

Read more

پیپلزپارٹی کے تین بڑے اور ان کی تین خصوصیات

جنگل میں آباد جانوروں، پرندوں اور حشرات کے اپنے اپنے مزاج ہوتے ہیں۔ وہ سب اپنے انہی فطری رویوں کے تحت زندگی گزارتے ہیں۔ کوئی بہادری سے شکار کرتا ہے، کوئی چھپ کر مارتا ہے اور کوئی دوسرے کی بچی کچھی خوراک کو اپنے زندہ رہنے کا سامان بناتا ہے۔ گویا سب وہی کرتے ہیں جو ان کی اپنی نسل کے آباء و اجداد نے کیا۔ اگر غور کریں تو ہماری سیاسی جماعتوں میں بھی یکسانیت کا وہی مزاج موجود

Read more

پاکستان میں کون کون سی تنظیمیں کالعدم ہیں؟

پاکستان کی وفاقی وزارتِ داخلہ کی جانب سے کالعدم تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پاپندی عائد کرنے کے بعد ملک میں کالعدم قرار دی جانے والی تنظیموں کی تعداد 79 ہو گئی ہے۔

سابق فوجی صدر جنرل پرویز مشرف کے دور میں اگست 2001 میں پاکستان کی وزارتِ داخلہ کی جانب سے پہلی بار لشکرِ جھنگوی اور سپاہ محمد پاکستان نامی تنظیموں پر فرقہ وارانہ دہشت گردی میں ملوث ہونے کے الزام پر پابندی عائد کی گئی تھی۔

Read more

وفاقی کابینہ میں پھر تبدیلیاں: شوکت ترین وزیرِ خزانہ اور فواد چوہدری دوبارہ وزیر اطلاعات مقرر

وزیرِ اعظم عمران خان نے کابینہ میں ایک بار پھر رد و بدل کیا ہے اور حماد اظہر سے وزارتِ خزانہ کا قلم دان واپس لے کر شوکت ترین کو خزانہ اور ریونیو کی وزارت سونپ دی ہے۔

وفاقی حکومت کے اس فیصلے کی تصدیق وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کی ہے۔

حکومتی فیصلے کے مطابق حماد اظہر سے وزارتِ خزانہ کا قلم دان واپس لے کر انہیں وزیرِ توانائی مقرر کیا گیا ہے۔ جب کہ شوکت ترین کو وزارتِ خزانہ کا قلم دان دیا گیا ہے۔

Read more

وزیراعظم صاحب، مردہ جسموں کے لئے پردے کے متعلق کیا حکم ہے؟

ابھی کچھ دن پہلے وزیراعظم عمران خان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بڑھتے ہوئے ریپ کیسز کی وجہ فحاشی ہے۔

یہ بات ہے جون سن 2002 کی ہے جب پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ کے گاؤں میراں والا میں پنچایت کے حکم پر مختاراں مائی نامی ایک عورت کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ وہاں کے با اثر مستوئی خاندان کو شبہ تھا کہ مختاراں مائی کے بھائی شکور نے ان کی لڑکی کے ساتھ ناجائز تعلقات رکھے ہوئے تھے۔ اسی وجہ سے پنچایت نے مختاراں مائی کو طلب کیا گیا اور سب کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنائی گئی۔

Read more

بابا جان: گلگت بلتستان کے ’چی گویرا‘ اور عوامی ورکرز پارٹی کے رہنما مکمل صوبے کی حیثیت اور داخلی خود مختاری کیوں مانگ رہے ہیں؟

وادی ہنزہ میں بابا جان اور ان کے ساتھیوں کی رہائی کے لیے گذشتہ سال اکتوبر مرد و خواتین نے دھرنے دیے، جس میں پاکستان پیپلز پارٹی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کی بھی حمایت حاصل رہی۔

Read more

آئی اے رحمن، حسین نقی۔۔۔ یہ کرسیاں خالی رہیں گی

یہ تحریر 7 جنوری 2017 کو روز نامہ جنگ اور ہم سب پر شائع ہوئی۔ گزشتہ صدی کے ابتدائی برس تھے۔ سرسید احمد خان کی رہنمائی میں قوم کی نیا سنوارنے والے ستارے ایک ایک کر کے اوجھل ہو رہے تھے۔ ستارے ختم نہیں ہوتے۔ ہماری آنکھ کا منظر بدل جاتا ہے۔ سرسید کے دست راست نواب محسن الملک کے اعزاز میں ایک جلسے کے صدر نشین نواب وقار الملک تھے۔ ایک جملہ ایسا کہا کہ اہل درد کے سینوں

Read more

کراچی کی سڑکوں پر ‘الیکٹرک بسیں’، کیا یہ منصوبہ چل پائے گا؟

کھارادار کی رہائشی سمیرا کریم جناح یونیورسٹی فار ویمن میں ماسٹرز کی طالبہ ہیں اور گزشتہ چار سال سے روزانہ اپنے گھر سے بسوں اور رکشوں میں سفر کر کے یونیورسٹی جانا ان کا معمول ہے۔

چند روز قبل انہیں اس وقت حیرت کا سامنا ہوا جب ان کی نظر میری ویدر ٹاور اسٹاپ پر کھڑی سبز رنگ کی بڑی بس پر پڑی۔ مزید غور سے دیکھا تو بس پر انگریزی میں عبارت تحریر تھی جس کا مطلب تھا۔ ” کراچی کے لیے تازہ ہوا کا جھونکا۔”

Read more

تبدیلی کو کسی باپ کی ضرورت نہیں

آج بھی کم وبیش وہی وجوہات موجود ہیں جنہیں بہانہ بنا کر ملک کی سیاسی پٹڑی پر دھرے ڈبے چوہتر برس میں کئی بار ڈی ریل کیے گئے۔ مگر کیا سبب ہے کہ آج نہ کسی کو مارشل لا لگانے کا خیال آتا ہے اور نہ کسی کو خدشہ ہے کہ مستقبلِ قریب میں ایسی نوبت آ سکتی ہے۔

Read more

ہم وطنو، حب وطن کا سبق امجد خان نیازی سے پڑھو

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں معزز رکن پارلیمان جناب امجد احمد خان نیازی جو میانوالی سے رکن قومی اسمبلی ہیں، کا پیش کردہ بل منظور کر لیا گیا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ جو شخص افواج پاکستان یا ان کے اعلیٰ عہدیداروں کے تمسخر یا تنقید کرنے کا مرتکب پایا گیا تو اسے یا 2 سال قید یا 5 لاکھ جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔ ایک اور بات بتا دوں کہ جب یہ بل

Read more

ہایئر ایجوکیشن کمیشن کا بحران اور قومی اداروں کی زبوں حالی

چند دن قبل وفاقی حکومت نے ایک صدارتی آرڈیننس کے ذریعے وفاقی ہایئر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین کو ان کی مقررہ مدت ملازمت ختم ہونے سے قبل فارغ کر دیا تھا۔ اب تازہ ترین اطلاع یہ ہے کہ ایک اور آرڈیننس کے ذریعے ایچ ای سی کی خودمختار حیثیت ختم کر کے اسے وزارت تعلیم کے ماتحت کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ مطلب یہ کہ اب ہایئر ایجوکیشن کمیشن بہت سے دوسرے اداروں کی طرح محکمۂ تعلیم کا ماتحت ادارہ

Read more

پرویز مشرف کی اتاترکی حکومت اور حقیقت

پرویز مشرف کے دور حکومت میں سو سے زیادہ ٹی وی چینل اورریڈیو اسٹیشن کھلے مگر ان چینلوں نے مرکزی اور صوبائی حکومتوں سے خوب اشتہارات لیے، تعلیم کے بجائے جہالت کو پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا۔ مذہبی منافرت اور غیر سائنسی سوچ کو پروان چڑھایا۔ میڈیا کے مالکان کروڑپتی سے ارب پتی بن گئے، عجیب و غریب قسم کے اینکروں اور ٹیلی ویژن کے پروگراموں نے عوام میں جہالت پھیلانے کا کام تندہی سے انجام دیا۔ ایسے پروگراموں کی سرپرستی کی گئی جن میں عورتوں کی تذلیل کی گئی، ایسے مولویوں کی سرپرستی کی گئی جو مذہب کے نام پر علم و آگہی کے خلاف مہم چلاتے رہے۔

Read more

ڈسکہ این اے 75 ضمنی انتخاب: الیکشن کمشن کا پریزائیڈنگ افسران سے کسی بھی امیدوار کی حمایت نہ کرنے کا حلف

ڈسکہ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 میں ہونے والے ضمنی انتخابات سے پہلے الیکش کمیشن نے 360 پولنگ سٹیشنز پر تعینات ہونے والے پریزائیڈنگ افسران سے پولنگ کے دوران اپنے ’فرائض منصبی احسن طریقے سے ادا کرنے‘ اور ’کسی بھی امیدوار کی حمایت نہ کرنے‘ کا حلف لیا ہے۔

Read more

عجب تبدیلی کا غضب شاہکار

کبھی گردنیں اُڑا دینے سے بدعنوانی پر قابو پانے کے طریقے اور کبھی چین، فرانس اور ایران کے خونی انقلاب کی خواہشیں، کیا اپنی ناکامی کو جمہوریت کی ناکامی بنا کر تبدیلی کے کسی نئے جھانسے کی تیاری ہے؟

Read more

”میں بھٹو ہوں“

یہ 15 دسمبر کا تاریخ ساز دن تھا جب پاکستان کی محبت میں گرفتار بھٹو نامی ایک جیالا سلامتی کونسل کے اجلاس میں یہ کہتے ہوئے پھٹ پڑا۔

” پچھلے چار دنوں سے یہ کونسل تاخیری حربے استعمال کر رہی ہے، اب ہم وہاں پہنچ چکے ہیں جہاں ہمیں تمہاری کوئی پرواہ نہیں، میں شکست کی دستاویز پر دستخط نہیں کروں گا۔ تم پورے مشرقی پاکستان پر قبضہ کرا لو، ڈھاکہ پر قابض ہو جاؤ، مغربی پاکستان پر تسلط قائم کر لو۔ تم کوئی تصفیہ نہیں چاہتے، ہمیں توپوں اور اسلحہ کے زور پر خاموش کرانا چاہتے ہو، تم جارحیت کو جائز قرار دینا چاہتے ہو، ناجائز قبضے کو قانونی حیثیت دینے کے خواہش مند ہو، تم ہر اس عمل کو جائز قرار دینا چاہتے ہو جسے آج تک ہمیشہ ناجائز سمجھا گیا۔ ہم لڑیں گے، ہم نیا اور عظیم پاکستان بنائیں گے۔ یہاں بیٹھنا میری ذات اور میرے ملک کی توہین ہے، میں بائیکاٹ نہیں کر رہا لیکن ادھر بیٹھ کر ایک منٹ بھی ضائع نہیں کرنا چاہتا۔ میرا ملک مجھے بلا رہا ہے، میں جا رہا ہوں“ ۔

Read more

قبل از مرگ واویلا اور عجلت پسند دانش

قوموں کا زوال قومی اسمبلی کے حلقہ 75 کی دھند نہیں کہ چنیدہ پولنگ اسٹیشنز پر اترے اور باقی منطقوں میں نگہ رسا متاثر نہ ہو۔ عزیز حامد مدنی نے زوال کی حرکیات کو کس بلاغت سے سمیٹ لیا، یورش باد واپسیں مجھ پہ چہار سو سے ہے…. زوال کے یہ زاویے جہالت، حماقت، جرم اور سازش کی چار جہتوں سے تشکیل پاتے ہیں اور قوم کا کوئی فرد، کوئی شعبہ اور کوئی ادارہ اس سے محفوظ نہیں رہ پاتے۔

Read more

پاکستانی آئین کا ارتقا: 1973 کا آئین

پاکستان کے تمام طبقات کی آرا کی آئین میں شمولیت۔ آئین میں حقوق دینے کے ایک دن بعد انہیں معطل کر دیا گیا۔ بھٹو کے دور میں آئین میں سات ترامیم کی گئیں جن میں حزب اختلاف کو بلڈوز کیا گیا۔ ضیا الحق کے زمانے میں آئین کو منسوخ نہیں معطل کیا گیا۔ جسٹس انوار الحق نے بیگم نصرت بھٹو کیس میں لکھے ہوئے فیصلے پر اپنے قلم سے لکھ کر جنرل ضیا کو آئین میں ترامیم کا اختیار بھی دے دیا۔ جنرل ضیا نے ایک صدارتی ہی حکم کے تحت آئین میں سو سے زیادہ ترامیم نافذ کر دیں۔ بعد میں آٹھویں ترمیم کے ذریعے آئین کو بہت حد تک صدارتی کر دیا گیا۔ 258 ٹو بی کی شق جو صدر کو حکومت ختم کرنے کا اختیار دیتی تھی۔ یہ اختیار ہاتھ سے نکلنے کے باعث ہی پرویز مشرف نے مارشل لا لگایا ورنہ پہلے کی طرح صدر کے ذریعے حکومت کو گھر بھیج دیا جاتا۔ جنرل پرویز مشرف کی سترہویں آئینی ترمیم۔

وکلا تحریک اور جنرل پرویز مشرف اور جنرل اشفاق پرویز کیانی کی چپقلش۔ اٹھارہویں آئینی ترمیم سنہ 1973 کے آئین کی تخلیق کے بعد ہماری سیاسی قیادت کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ترمیم ہے۔

کیا آئین کو تبدیل کرنے کا اختیار اسمبلی کو حاصل ہے؟ کیا آئین کے لیے آئین ساز اسمبلی درکار ہوتی ہے یا کوئی بھی اسمبلی ایسا کر سکتی ہے؟

Read more

پیپلز پارٹی کی چالیں اور مسلم لیگ ن

مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی کی نئی نسل اور نئی قیادت میں چند ماہ کی دوستی اور تعلق تڑک کر کے ٹوٹ گیا، مسلم لیگ نواز کے قائد نواز شریف کی پیپلز پارٹی بلکہ شہید بینظیر بھٹو سے دشمنی کی طویل داستان ہے، یہ دشمنی دہائیوں پر محیط ہے، مشرف کی آمریت کے دوران کچھ برف پگھلی تھی مگر بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد نواز شریف کا کینہ ایک بار پھر اس وقت سامنے آیا جب میموگیٹ میں نواز شریف پیپلز پارٹی کی حکومت کے خلاف کالا کوٹ پہن کر سپریم کورٹ پہنچ گئے تھے

جنرل ضیا کی آمریت میں آنکھ کھولنے والے نواز شریف نے جنرل ضیا الحق کے ”دشمن“ کو اپنی سیاست کو محور بنایا اور جنرل ضیا کی ہلاکت کے بعد اس کے مشن کو پورا کرنے کا عزم کیا جو آج تک جاری ہے، 1985 میں نواز شریف پنجاب کے وزیر بنے، پھر ضیا الحق کی ہلاکت کے بعد 1988 میں عام انتخابات میں پنجاب فتح کر کے وزیراعلی بن گئے، پنجابی وزیراعلی نے تاریخ میں پہلی بار وزیراعظم پاکستان کے خلاف بغاوت کا علم بلند کیا اور سیاست میں قد آور شخصیت بن گئے

Read more

کیا پاکستانی فوجی سربراہ انڈیا سے تعلقات میں ’نکسن چائنا سینڈروم‘ کا شکار ہیں؟

پاکستانی فوجی حکمران ہر بار اپنے ادوار میں انڈیا کو امن کی پیشکش کرنے میں کیوں کامیاب ہوتے ہیں اور اس پر کوئی سیاسی ردعمل کیوں نہیں ہوتا؟ سیاسی ماہرین اس معمے کو ‘نکسن چائنا سینڈروم’ سے تشبیہ دیتے ہیں۔

Read more

حکمرانی کی جنگ اور خود فریبی کا تسلسل

پہلے زمانوں میں بادشاہ وقت ہی طاقت کا مآخذ اور اصل سرچشمہ ہوا کرتا تھا، اسی لئے وہ براہ راست اپنی افواج کا سپہ سالار ہونے کی حیثیت میں جنگوں کی قیادت بھی خود ہی کیا کرتا جس کے لئے اس کا جواں مرد، شجاع اور بہادر ہونا لازمی ہوتا۔ چنانچہ شروع سے لے کر اب تک کی تاریخ میں افراد فوج کے ذریعہ اقتدار حاصل کرتے رہے ہیں کیونکہ یہی وہ ادارہ تھا جس کے پاس ہتھیار تھے اور

Read more

پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ کا تلخ ماضی

یہ غالباً ستر کی دہائی کی بات ہے ، لاہور میں ایک الیکشن ہو رہا تھا ، جس پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی جناب ذوالفقار علی بھٹو حصہ لے رہے تھے۔ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے فرزند جناب جسٹس (ریٹائرڈ) جاوید اقبال ان ( بھٹو ) کے مدمقابل تھے۔ میاں نواز شریف کے والد میاں شریف نے اس الیکشن میں اس وقت بھٹو کی بجائے فرزند اقبال جناب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو سپورٹ کیا۔ جسٹس (ر) جاوید اقبال یہ الیکشن ہار گئے اور بھٹو جیت گئے۔

Read more

کراچی کی سیاست میں ایک بار پھر ہلچل

کراچی کی سیاست میں پھر ایک بار ہلچل محسوس ہو رہی ہے۔ ایم کیو ایم کے یوم تاسیس کے موقع پر سوشل میڈیا اور گلی محلوں میں افواہوں کا بازار گرم رہا۔ بانی متحدہ پر جب سے پابندی لگی ہے وہ اس وقت سے سوشل میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں۔ ان کی ویڈیوز کو لاکھوں لوگ دیکھتے اور پسند کرتے ہیں۔ حالیہ یوم تاسیس کے موقع پر پیغام نے اندرون خانہ کارکنان کو متحرک کر دیا ہے جس کا ثبوت یوم تاسیس کے موقع پر نائن زیرو کے اطراف میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے غیر علانیہ لاک ڈاؤن تھا۔ سکیورٹی اتنی تھی کہ ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ کوئی جنگ شروع ہونے والی ہے۔ مگر شکر ہے خدا کا، کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہیں ہوا۔

Read more

ریاست کی غلطی اور گمشدہ کتاب کا زندہ سبق

یونیورسٹی کی لائبریری سے ایک کتاب ہاتھ لگی تھی ”قدیم ریاستیں میدان جنگ میں“ ۔ بدقسمتی سے مجھے اس کتاب کے مصنف کا نام بھول گیا ہے مگر مجھے اس کتاب کا خلاصہ اور اس کتاب کا بنیادی سبق کبھی نہیں بھولے گا۔ اس کتاب میں یونان کی قدیم ریاستوں (ایتھنز، سپارٹا، مقدونیہ) روم اور دوسری قدیم ریاستوں کے عروج و زوال کی کہانی درج تھی۔ ریاستوں کے عروج کی وجوہات چاہے مختلف تھیں۔ مگر ان کے زوال کی وجہ

Read more

سیاسی نامزدگیاں کیسے ختم ہوں گی؟

پی ڈی ایم میں استعفوں کے سوال پر پیدا ہونے والے اختلاف کے بعد حکومت کے خلاف تحریک تو تعطل کا شکار ہے البتہ بیانات اور الزامات کے ذریعے اپوزیشن جماعتوں کے رہنما یہ جاننے کی کوشش ضرور کررہے ہیں کہ ملک میں کون کون نامزد رہا ہے اور مستقبل میں کون یہ ’اعزاز‘ حاصل کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے تو ایک بیان میں ’نامزد‘ لفظ ’ایجاد‘ کرنے کا سہرا بھی اپنے سر باندھا ہے۔ گویا

Read more

احتجاجوں کی سیاست اور عوام کے دکھ

پاکستان میں موسم کے لحاظ سے مارچ کا مہینہ جیسے شروع ہوتا ہے ویسے درجہ حرارت بڑھنے لگتا ہے۔ اس طرح سیاسی میدان میں مزید گرما گرمی شروع ہو جاتی ہے۔ سیاسی جماعتیں اپوزیشن موقع کی انتظار میں ہوتی ہیں ۔ حکومت سے کمی کوتاہی یا کوئی ناکامی کا پہلو سامنے آ جائے تو دھرنا، احتجاج اور لانگ مارچ شروع ہو جاتے ہیں۔ یہ مارچ کے مہینے میں سب لائحہ عمل جاری ہوتے ہیں۔ پرامن احتجاج آئینی سیاسی حق ہے۔

اسلام آباد میں آخر لوگ اتنی زیادہ تعداد میں کیوں جمع ہوتے ہیں؟ اس کی بہت سی وجوہات ہیں:

Read more

کتنی برساتوں کے بعد !

داخلی معاملات ہوں یا خارجی، وہ حقیقت میں ایسے نہیں ہوتے جیسے نظر آتے ہیں اور سطحی طور پر چیزوں کو دیکھنے والے بالعموم فریب کھا جاتے ہیں۔ یہی لوگ اس امر پر خوشی کے شادیانے بجا رہے ہیں کہ یوم پاکستان پر نریندر مودی نے پاکستانی وزیراعظم کے نام خط میں پاکستانی عوام کو مبارک دینے کے ساتھ ساتھ یہ بھی کہا ہے کہ دونوں پڑوسی ملکوں کے مابین قریبی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے دشمنی ختم کرنے اور اعتماد کی فضا پروان چڑھانے کی ضرورت ہے۔

Read more

پاکستان میں مسلک کی بنیاد پر نئے مدارس بورڈز کیوں بنائے گئے ہیں؟

پاکستان میں حال ہی میں حکومتی سرپرستی میں مسالک کی بنیاد پر پانچ نئے مدارس بورڈز کے قیام کی منظوری دی گئی ہے جس کے بعد یہ سوالات جنم لے رہے ہیں کہ مسلک کی بنیاد پر نئے مدارس بورڈز قائم کرنے کی آخر کیوں ضرورت پیش آئی؟

بعض تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ سالہا سال سے سرگرم پرانے مدارس بورڈز کی اجارہ داری ختم کر کے متوازی بورڈ کے قیام کا مقصد مدارس اصلاحات اور انہیں قومی دھارے میں لانے کے حکومتی منصوبے کی راہ میں حائل رکاوٹیں دُور کرنا ہے۔

تاہم اطلاعات کے مطابق پہلے سے فعال مدارس بورڈز کی نمائندہ تنظیم اتحاد تنظیماتِ مدارسِ دینیہ (آئی ٹی ایم پی) ماہِ رمضان کے بعد حکومت پر دباؤ ڈالنے کی حکمتِ عملی طے کر رہی ہے۔

Read more

گوادر میں ترقی اور خوشحالی کے حکومتی دعووں اور وعدوں میں کتنی حقیقت ہے؟

گوادر میں نئی بندرگاہ کی تعیمر نے مقامی آبادی کو کب کتنا فائدہ پہنچایا اور ان کی معاشی اور سماجی حالت میں کیا بہتری آئی۔ حکومت کے گوادر میں ترقی اور خوشحالی کی دعووں اور وعدوں میں کتنی حقیقت ہے اور مقامی آبادی وہاں جاری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق کیا رائے رکھتی ہے؟

Read more