انڈیا نے کشمیری عسکریت پسند کمانڈر سید صلاح الدین کے بیٹوں کی جائیدادیں ضبط کر لیں
انڈیا نے اپنے زیر انتظام جموں کشمیر میں عسکریت پسند گروپ حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین کے بیٹوں کی جائیدادیں ضبط کر لی ہیں۔
Read moreانڈیا نے اپنے زیر انتظام جموں کشمیر میں عسکریت پسند گروپ حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین کے بیٹوں کی جائیدادیں ضبط کر لی ہیں۔
Read moreکچھ عہدوں کی اندھی طاقت اور ان کے پیادوں کی بے لگام قوت نے ہمیں ہی نہیں، ہماری ”جدید“ پود کو بھی غیر حقیقی کر دیا ہے! مجبور اقوام کو اکثر سبز باغ دکھا اور انتخابات کا علم اٹھا کر استحصال کی نذر کر دیا جاتا ہے، حقیقت سے روگردانی کا تعلق صرف جادو ٹونا ہی سے نہیں، سائنس کا وہ طالب علم جس کی کہانی انفارمیشن سے مفروضہ، چھان پھٹک کے بعد قیاس (ڈیڈکشن) کا سرا پکڑتی ہے، پھر،
Read moreملک میں مارشل لا کو مسائل کا واحد حل قرار دیا جا رہا ہے۔ یوں تو یہ حل متعدد تجزیہ نگار، فیلڈ رپورٹر اور سیاسی لیڈر اشاروں کنایوں میں پیش کرتے ہی رہے ہیں لیکن اب سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے لیڈر شاہد خاقان عباسی نے واضح کیا ہے کہ ’ملک کا موجودہ سیاسی و آئینی بحران شدید ترین نوعیت کا ہے۔ ملک میں اس سے پہلے کم تر مشکل حالات میں مارشل لا لگتے رہے ہیں۔
Read moreپاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد میں ایک 35 سالہ خاتون نے ایک مندر کے پنڈت پر اسے ریپ کرنے کا مقدمہ درج کروایا ہے۔
Read moreریسکیو اہلکاروں کے مطابق دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر افراتفری کا عالم تھا۔ ایک ریسکیو اہلکار نے بتایا کہ ’میں نے سب سے پہلے جس زخمی کو اٹھایا اس کے ہاتھ پاؤں کا کچھ پتا نہیں تھا اور ہمارے اٹھاتے اور گاڑی تک پہنچاتے ہوئے وہ دم توڑ گیا۔‘
Read moreکپتان اس غم میں مبتلا ہیں کہ اُنھیں اسمبلیاں توڑنے کا مشورہ جنرل باجوہ نے دیا تھا اور اُن کے کہنے پر وہ ایسی حماقت کر بیٹھے ہیں جس کا پچھتاوا جاتے نہیں جا رہا۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔
Read moreکتنے لوگ جانتے ہیں کہ صاف اور صحت مند فضا میں سانس لینا بھی بنیادی انسانی حقوق میں شامل ہے اور جو فرد، ادارہ یا ریاست اس حق کو پامال کرتے ہیں یا اس کا تحفظ کرنے میں ناکام ہیں وہ دراصل سنگین جرم کے مرتکب ہیں۔جب آپ صنعتی و زرعی و کیمیاوی آلودگی، گاڑیوں اور کارخانوں سے اٹھنے والے دھوئیں اور جنگل کی آگ سے پیدا ہونے والی کاربن مونو آکسائیڈ، نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ اور سلفر ڈائی آکسائیڈ سے
Read moreسیاسی منظر نامے پر منیر نیازی کی بتائی جو ”حرکت تیز تر ہے….“درحقیقت ہماری خود غرض اشرافیہ کے مابین اقتدار واختیار پر کامل کنٹرول کی وحشت ہے۔دو وقت کی روٹی کمانے کو پریشان ہوئے کروڑوں پاکستانیوں کے علاوہ ہم محدود آمدنی والے لاکھوں گھرانوں کے لئے بھی سفید پوشی کا بھرم رکھنا مشکل سے مشکل تر ہوتا جارہا ہے۔آپا دھاپی کے اس موسم میں سیاسی رپورٹر سے کالم نویس ہوئے مجھ ایسے بے ہنر لوگ اکتا چکے ہیں۔ اسی باعث
Read moreبہت سے لوگ جو سونے کے زیورات خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے وہ اب آرٹیفیشل جیولری استمعال کر رہے ہیں۔ جیولری آرٹسٹ خدیجہ کا کہنا ہے کہ آرٹیفیشل زیورات کے کاروبار میں اس قدر اضافہ ’تین سال میں پہلی بار دیکھا ہے۔‘
Read moreاگر بفرض محال پنجاب اور کے پی کے میں اگلے ماہ الیکشن ہو بھی گئے تو کسی بھی جماعت کو مکمل اکثریت ملنے کا امکان نہیں۔ پی ٹی آئی زیادہ نشستیں لے سکتی ہے لیکن کیا وہ حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہوگی جبکہ سندھ اور بلوچستان اس مجوزہ الیکشن کا حصہ ہی نہیں ہوں گے ۔ اس سچویشن میں پھر وہی ہارس ٹریڈنگ۔ سیاسی جماعتوں کے جوڑ توڑ اور ڈرٹی گیم کھیلا جائے گا جو کسی کے مفاد میں
Read moreپاکستانی جمہوریت ہمیشہ محفوظ ہاتھوں میں رہی۔ بڑے بڑے جمہوری نام ابھی بتائے دیتا ہوں۔ پہلے جنرل ایوب خان پھر اس کا بیٹا اور اب پوتا جمہوریت کے لیے فکر مند کبھی ایک نشان پر الیکشن لڑتا اور کبھی دوسرے پر۔ ظاہر ہے جمہوریت کی خدمت ان کے خون میں ہے۔ پہلے جنرل ضیا الحق اور اب اس کا بیٹا کبھی مسلم لیگ نون، پھر مسلم لیگ مشرف، پھر مسلم لیگ ضیا الحق اور اب پی ٹی آئی کے جھنڈے
Read moreآج سے ایک یا ڈیڑھ دہائی قبل ٹی وی پر خاندانی منصوبہ بندی کے بیشتر اشتہارات چلائے جاتے تھے۔ معلوم نہیں اب بھی ایسا ہے یا نہیں۔ بہرحال اس ذہن سازی کے کوئی دوررس نتائج برآمد ہوتے دکھائی نہیں دیے۔ یہ تشہیر فقط بین ثابت ہوئی، جس کے بجنے کی آواز شاید اتنی کم تھی کہ ڈرائنگ روم میں اوندھے کسی بھی شخص کے پردوں کو نہ چھو سکی۔ یقیناً اس پورے عرصے میں چلنے والی کمپین کا مقصد تیزی
Read moreکھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ دو روز قبل سات خواتین ریسلرز نے برج بھوشن سنگھ کے خلاف پارلیمنٹ سٹریٹ تھانے میں شکایت درج کروائی تھی لیکن ان کی ایف آئی آر تک درج نہیں کی جا رہی۔
Read moreامریکہ کے مشہور ناول نگار ارنیسٹ ہیمنگ وے نے کہا ”کتاب جیسا کوئی وفادار دوست نہیں“ یہ ایک حقیقت ہے جتنے بھی ادبی دنیا کے نامور شخصیات ہیں انہوں نے اتنا مقام کتاب پڑھنے کی وجہ سے حاصل کیا۔ اسی طرح کتابوں کو فروغ دینے کے لیے اقوام متحدہ نے 23 اپریل 1995 کو ”کتاب کا دن“ منانے کا اعلان کیا 23 اپریل کا دن اسی لیے منتخب کیا گیا کیونکہ اس دن کو دنیا کے عالمی ادب کے نامور
Read moreبھوٹان کو ”ڈریگن کا ملک“ بھی کہا جاتا ہے، یہ چین اور بھارت کے درمیان ایک چھوٹا سا پہاڑی ملک ہے۔ اس ملک کی ایک دلچسپ بات سے بہت ہی کم لوگ واقف ہوں گے کہ یہاں مچھروں کو مارنا ایک گناہ سمجھا جاتا ہے۔ بھوٹان میں بدھ مت مذہب کو ماننے والے زیادہ ہیں جن کے مذہبی عقیدہ کے مطابق کسی بھی جاندار خواہ جانور ہی کیوں نہ ہو اس کو جان سے مارنا گناہ تصور کیا جاتا ہے۔
Read moreشمالی پاکستان کے شاندار پہاڑوں کے اندر واقع حراموش داسو کم و بیش 500 گھرانوں پر مشتمل گاؤں ہے۔ اس کا جغرافیائی محل وقوع اور چیلنجنگ خطہ اسے قدرتی آفات، جیسے لینڈ سلائیڈنگ، برفانی تودے اور اچانک سیلاب کا شکار بناتا ہے جس کے باعث علاقہ مکین ماضی میں ناقابل تلافی جانی و مالی نقصانات اٹھا چکے ہیں، جنہیں لوک کہانیوں کے طور پر بچے ماوٴں کی گود میں سن کر جوان ہوتے ہیں۔ داسو کے لوگ قدرتی آفات کے
Read moreاگر شاداب وہ کیچ پکڑ لیتے تو شاید میچ اور سیریز کا نتیجہ مختلف ہوتا اور یہ رات مارک چیپمین کے بجائے محمد رضوان کے نام ہوتی۔
Read moreسپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں وزارت دفاع کی جانب سے ملک میں عام انتخابات ایک ساتھ کروانے کے حوالے سے دائر درخواست کے ہمراہ پنجاب اسمبلی کا الیکشن کے حوالے سے عدالتی احکامات پر عملدرآمد اور دیگر درخواستوں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اور ایک معزز رکن بنچ کے ابتدائی ریمارکس کو حتمی فیصلہ قرار نہیں دیا جاسکتا لیکن ان ریمارکس سے یہ امر مزید دوچند ہوجاتا ہے کہ عدلیہ اور حکومت کے
Read moreممتاز صحافی اور اینکر حامد میر نے نسیم زہرہ کے ساتھ ایک گفتگو نما انٹرویو میں باجوہ صاحب کے بارے میں کچھ انکشافات فرمائے ہیں، گو کہ محترم باجوہ صاحب آج کل ہندوستانی فلمی ڈائلاگ کے مصداق ”مندر کے گھنٹے“ کی طرح بنا دیے گئے ہیں، کہ ہر آنے جانے والا بجا جاتا ہے . اسی سلسلے میں عمران خان صاحب نے اپنے تازہ ترین انٹرویو میں اپنی طرف سے پنجاب اور صوبہ خیبر پختون خواہ کی اسمبلیوں کو توڑنے
Read moreزندگی اپنے انجام تک وقت کے دائرے میں خوشی اور غم سے نبرد آزما رہتی ہے۔ شاید اس دائرے میں خوشی کا پھیلاؤ کم اور غم کا زیادہ ہوتا ہے۔ وقت کی آنکھوں میں نہ تو نیند کی لالی چھاتی ہے نہ ہی موت کے خوف سے زرد رنگ۔ اس کا ان دیکھا وجود رہتا ہے۔ وقت کا سفر ایک ایسا سفر ہے جس پر گامزن ہو کر منزل کا ادراک شاید ممکن نہیں۔ مادی دنیا میں انسانی زندگی کا
Read more2011 میں جمہوریہ سوڈان کے دولخت ہونے اور جنوبی سوڈان کے وجود میں آنے سے قبل رقبے کے لحاظ سے سوڈان کا شمار عالم اسلام کے سب سے بڑے ملک کی حیثیت سے ہوتا تھا لیکن اب جب جنوبی سوڈان امریکہ، فرانس اور برطانیہ جیسے مغربی ممالک کی سرپرستی اور اقوام متحدہ کی چھتری تلے ایک نام نہاد ریفرنڈم کے نتیجے میں سوڈان سے علیحدہ ہو کر ایک الگ اور خودمختار ملک بن چکا ہے تب سے سوڈان اسلامی ممالک
Read moreپاکستان میں ایک زمانے سے دانشوروں کی لوٹ سیل لگی ہوئی ہے۔ ہر کوئی دانشور ہونے یا بننے کا دعویٰ کر تا ہے۔ دانشور نہیں تو شاعر تو کہیں نہیں گیا۔ دو چار غزلیں کہیں یا پھر دو چار نظمیں لکھیں اور کچھ ادھر ادھر سے چرا لیا۔ چٹ پٹ سے پیسے پلے سے لگاٰئیں۔ اس کو چھاپے چڑھائیں۔ لو جی ایک شاعر تیار ہے۔ یہ ہی حال کچھ دانشوری کا ہے۔ کچھ لکھ لو چھپ ہی جاتا ہے۔ اگر
Read moreیوں تو ادبی اور علمی سرقے کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ مذہبی کتابوں پر بھی اور شاعری پہ اور ادیبوں پر بہت سے الزامات ہیں، کچھ ثابت ہیں اور کچھ نہیں بھی۔ اس میں بڑے بڑے ادیبوں اور شاعروں کے نام بھی آتے ہیں۔ بڑی ڈھٹائی کے ساتھ لوگ کسی اور کی تحریر کو چوری کرتے اور بڑی بے حیائی کے ساتھ اپنے نام کے ساتھ شائع کروا لیتے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل ہی اس موضوع پر اثبات رسالے نے
Read moreانڈیا کی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ان تجاویز کو مسترد کر دیا ہے کہ ہندوستانی مسلمانوں کی صورت حال ابتر ہوتی جا رہی ہے۔
Read moreکچھ ماہ قبل افراد باہم معذوری سے تعلق رکھنے والے معذور افراد کے بارے میں تحقیق کرنا شروع کی تو معلومات تک رسائی کے قانون کو استعمال میں لاتے ہوئے سرکاری اداروں سے خط و خطابت شروع کی۔ میں نے اپنی ایک تحریر ”معذور افراد کو سرکاری اداروں میں ریمپ اور بیت الخلاء کی سہولت کب میسر ہوگی“ کے عنوان سے آرٹیکل لکھا۔ یہ آرٹیکل بھی تحقیق پر مبنی تھا۔ میرا مقصد معذور افراد کے مسائل کی نشاندہی کرنا اور
Read moreایک ادھیڑ عمر چور کو سن لگا کر چوری کرنے کی پرانی عادت تھی۔ جب وہ بوڑھا ہونے لگا تو اسے اپنی اولاد کے روزگار کی فکر لاحق ہوئی۔ ایک دن اس نے اپنے جواں سال بیٹے کو ساتھ لیا اور چوری کرنے کی غرض سے آدھی رات کو اپنے گھر سے باہر نکل آیا۔ سن لگا کر چوری کرنے کا طریقۂ واردات یہ ہے کہ اس میں چور کسی گھر کے ایک کمرے (جس میں اس کی معلومات کے
Read moreگلگت بلتستان والو! مبارک ہو۔ عید کے ساتھ ساتھ سیلف گورننس آرڈر 2018 بھی۔ آپ بلاوجہ مہدی شاہ، حافظ حفیظ اور خالد خورشید سے برہم ہیں۔ ذرا دیر کو سوچیئے تو سہی۔ اس بیوروکریسی کے ساتھ ان لوگوں نے پانچ سال تک کیسے حکومت کی ہوگی۔ ہم تو سمجھتے تھے کہ ہمارےمنتخب نمائندے حکومت کرتے ہیں۔ اب پتہ چلا کہ وہ تو بچارے خادم حسین ہیں۔ نہ توکوئی قانون سازی کر سکتے ہیں نہ ہی کسی کا تبادلہ کر سکتے
Read moreکراچی کے چڑیا گھر میں نورجہان ہتھنی کی موت کی خبر سن کر کمبوڈیا کی وائلڈ لائف سینکچری میں موجود کاوان ہاتھی افسردہ ہو گیا۔ اس نے مدھوبالا ہتھنی سے رابطہ کیا اور نورجہاں کی موت پر بات چیت کی۔ کاوان: مدھوبالا تم کیسی ہو، مجھے تمہاری سہیلی نورجہاں کے موت کا دکھ ہے! مدھوبالا: میں ٹھیک ہوں، مگر میری سہیلی اب نہیں رہیں، مجھے تنہا کر گئی، یہ میرے لئے بہت بڑا صدمہ ہے۔ کاوان:ہاں بالکل بہت بڑا دکھ
Read moreیہ کہنا بے جا نہیں کہ آزاد کشمیر کا خطہ حاصل حکومتی و سیاسی سیٹ اپ کے جواز سے مکمل طور پر محروم ہو چکا ہے۔ تحریک آزادی کی نمائندہ حکومت کے طور پر وجود میں آنے والی آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے حکومت پاکستان کی ایماء پہ 1949 میں معاہدہ کراچی کے ذریعے اپنی سیاسی حیثیت میں کمی کا فیصلہ قبول کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر میں اپنے کردار سے محرومی اختیار کی اور ایک لوکل اتھارٹی کے
Read moreمتعدد ممالک نے اپنے شہریوں کو سوڈان سے نکالنے کے لیے آپریشنز کیے ہیں۔ سعودی عرب نے بحری جہاز کے ذریعے 150 افراد کا سوڈان سے انخلا ممکن بنایا۔ اس ریسکیو آپریشن میں متعدد پاکستانیوں کو بھی ریسکیو کیا گیا تاہم ان کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔
Read moreگلوکار حسن رحیم کے گانے کا انداز غیر روایتی ہے۔ وہ خود اسے ’عجیب‘ سمجھتے ہیں اور کبھی کبھار اپنا ہی گانا سن کر کہتے ہیں ’یہ کیا کِیا ہے میں نے۔‘
Read moreماہرین کے مطابق جہاں صبح کے وقت سورج کی نرم کرنوں سے وٹامن ڈی ملتا ہے وہیں صبح 11 بجے سے دوپہر تین بجے تک کی دھوپ میں بغیر کسی حفاظتی تدبیر کے باہر نکلنا جلد کے لیےکافی نقصان دہ ہو سکتا ہے۔
Read moreایک بہت مشہور کہاوت ہے کہ ”سو سنار کی اور ایک لوہار کی“ ۔ عدالت عالیہ کے پے در پے ایسے فیصلوں سے جن پر پارلیمنٹ کے ممبران اور سیاسی جماعتوں نے نہ صرف تحفظات کا اظہار کیا، بلکہ انہوں نے قراردادوں کے ذریعے ہم خیال بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار بھی کیا اور خود سپریم کورٹ کے معزز جج صاحبان میں سے سینئر ججز نے اختلافی نوٹسز میں عدالت عالیہ کو سیاست میں ملوث کرنے پر ناراضگی کا
Read moreحکومت کی جانب سے ایک بار پھر خیبر پختونخوا میں آپریشن کی منظوری ہو چکی ہے جس سے اہالیان پختونخوا میں انتہائی خوف ہراس، بے چینی، اور غم و غصہ پیدا ہوا ہے۔ یہ صورتحال عوام اور مقتدر حلقے دونوں کے لئے اچھے نہیں ہیں۔ مقتدر حلقے یہ دعویٰ کر رہے کہ پاکستان میں ایک بار پھر تیزی سے دہشت گردی پھیل رہی ہیں، میرے خیال سے اس میں کوئی دو رائے نہیں ہو سکتی۔ ہم خود ہی دیکھ رہے
Read moreوطن عزیز کی معیشت کی طرح سیاست بھی شدید دباؤ اور مشکلات کا شکار ہے۔ سیاسی بحران ہے کہ آئے روز بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ کوئی صورت نظر نہیں آ رہی کہ بحران کا خاتمہ کیسے ہو گا۔ عدالتی فیصلہ ہے کہ پنجاب میں 14 مئی کو الیکشن ہوں گے اور الیکشن کمیشن کی یہ صورتحال ہے کہ نا تو اس کو کوئی فنڈز مل رہے ہیں اور نا ہی کوئی ادارہ الیکشن کے لیے سکیورٹی فراہم کرنے کو
Read moreگزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ پاکستان کی پہلی آئین ساز اسمبلی کا بنیادی مقصد پاکستان کے لیے آئین بنانا تھا۔ لیکن سات سال کا طویل عرصہ گزارنے کے باوجود یہ اسمبلی اپنا یہ بنیادی فریضہ سر انجام دینے میں نام رہی۔ اسمبلی کے سامنے سب سے بڑا سوال یہ تھا کہ پاکستان میں کس قسم کا نظام حکومت ہو گا؟ اس سوال کے جواب پر سخت اختلاف رائے تھا۔ کچھ ممبران کا خیال تھا کہ پاکستان کے لیے
Read moreفیس بک پر میرے دانشور دوست لطیف جاوید کا غیر متوقع پیغام آیا میں اپنے بچوں سے ملنے کینیڈا آ رہا ہوں۔ کیا آپ سے ملاقات ہو سکتی ہے؟ میں نے کہا۔ درویش کی خوش بختی کہ اس کی ایک دانشور سے ملاقات ہو۔ میں نے فون کیا تو پتہ چلا کہ وہ ڈاؤن ٹاؤن ٹورانٹو کی کنگ سٹریٹ پر اپنے بیٹے کے پاس ٹھہرے ہوئے ہیں میں نے جمعرات کی شام ڈنر اور ڈائلاگ کی دعوت دی تو انہوں
Read moreامریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ فوج نے سوڈان میں جاری جھڑپوں کے باعث امریکی سفارتکاروں اور ان کے خاندانوں کا خرطوم سے انخلا مکمل کر لیا ہے۔
Read moreموجودہ لڑائی سے میرا اور آپ کا کوئی لینا دینا نہیں۔یہ دراصل دودھ کی پرات پر بلیوں کی لڑائی ہے ۔ایک موٹی بلی بس اتنا چاہتی ہے کہ دوسرا موٹا بلا سارا دودھ نہ پی جائے۔ ساتھ ہی ساتھ خوخیاہٹ و پنجہ بازی اس قدر نہ بڑھ جائے کہ گرم گرم پرات ہی منہ پر الٹ جائے۔
Read moreنیوکلیئر پالیسی فورم کے اراکین اپنے افتتاحی اجلاس میں اس بات کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں کہ جنوبی کوریا کس طرح جوہری ہتھیار تیار کر سکتا ہے۔
Read moreپنجابی افسانہ نگار اکبر لاہوری سے تو شاید آپ آشنا ہوں گے، غالباً منیر لاہوری کو آپ نہیں جانتے۔ کوئی چالیس بیالیس برس گزرے، خاکسار نے گورنمنٹ کالج لاہور میں داخلہ لیا۔ بی اے میں اختیاری مضمون کے ضمن میں فارسی، عربی اور پنجابی کی فہرست موجود تھی۔ عربی میں مجھے دلچسپی نہیں تھی۔ عام تاثر تھا کہ فارسی زیادہ نمبروں کے لالچ میں چنی جاتی ہے۔ درویش مشکل پسند تھا۔ پنجابی کا انتخاب کیا۔ وائس پرنسپل کے دفتر کے
Read moreاودھن بینسن دو سال قبل شمالی آئرلینڈ سے دبئی منتقل ہوئے تھے۔
اس سال رمضان کے مہینے میں وہ تارکینِ وطن کے کیمپوں میں رہنے والے مسلمان مزدورں کے لیے افطار کا کھانا تقسیم کرتے رہے۔
انڈیا کے ایک سرکردہ نیوز پورٹل ’دی پرنٹ‘ کے مطابق بحریہ کے ان سابق اہلکاروں پر الزام ہے کہ انھوں نے اطالوی ساخت کی جدید ترین آبدوزیں خریدنے سے متعلق قطر کے خفیہ پروگرام کی تفصیلات اسرائیل کو فراہم کی ہیں۔
Read moreجس طرح ایڈمنسٹریشن آف جسٹس میں سنی سنائی شہادت کی کوئی وقعت نہیں ہوتی بالکل اسی طرح قانون مفروضوں یا فرض کی ہوئی باتوں پہ نہیں چلتا ہے اور نہ فیصلے کرتا ہے۔ جس کے لئے مشہور مقولہ ہے کہ دئیر از نو پریزمشن ان لاء۔ ضمانت قبل از گرفتاری یا حفاظتی ضمانت پاکستان کے کسی بھی شہری کا ضابطہ جاتی ریکوائرمنٹ ہے۔ لیکن کوئی بھی شہری اس وقت تک عدالت میں اس کی استدعا نہیں کر سکتا جب تک
Read moreانجمن مزارعین پنجاب والے مہر ستار کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ ملنے پر پہلے خیال آیا کہ مہر ستار کو مبارک باد دوں، آخر گرائیں بھی ہے، بھائی بھی کہتا ہے۔ پھر خیال آیا نہیں مبارک باد پی ٹی آئی کو بنتی ہے جس نے ہماری نئی نسل کو نئے خواب دکھا کر پرانے چودھریوں کی چاکری میں دھکیلا تھا۔
Read moreاس وقت دنیا میں 164 تسلیم شدہ کرنسیاں موجود ہیں اور گزشتہ کئی دہائیوں سے ان تمام سکہ رائج الوقت کرنسیوں پر امریکی ڈالر بلاشرکت غیرے حکم رانی کرتا چلا آ رہا ہے۔ اگرچہ ہر کرنسی عالمی مالیاتی نظام میں اپنی ایک مخصوص شرح تبادلہ اور قیمت رکھتی ہے لیکن کسی بھی کرنسی کی ہر نئے دن میں شرح تبادلہ اور قدر و قیمت کیا ہوگی اس کا فیصلہ امریکی ڈالر کی بنیاد پر کیا جاتا ہے ۔ سادہ الفاظ
Read moreہمارے گزشتہ مضمون ’پیشہ ورانہ خیانت‘ کے منظر عام پر آتے ہی کئی قارئین کے برقی خطوط، قیمتی آرا اور واٹس ایپ پیغامات آنا شروع ہو گئے کہ ہمارا مضمون حقیقت پر مبنی تو ہے تاہم اساتذہ کو بہت سارے ایسے غیر متعلقہ فرائض نہ صرف سونپ دیے جاتے ہیں جو ان کے بنیادی کام یعنی ’تدریس‘ سے کہیں دور ہوتے ہیں، ان کا قیمتی تدریسی وقت ان کاموں میں لگا کر تعلیم کے معیار کو متاثر کرتے ہیں بلکہ
Read moreآج کی گمبھیر سیاسی اور معاشی صورتحال میں دو قسم کے سنجیدہ سوالات کا سامنا اکثر ہمارے سیاسی تجزیہ کار اور سیاسی پنڈت کرتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ ملک کی اس کشمکش کا بہترین علاج ”سیاسی ڈائیلاگ“ ہے جبکہ دوسری جانب یہی افراد اداروں کے باہم دست و گریبان ہونے کو ملکی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے اداروں کے آپسی معاملات کو گفت و شنید کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے نظر آتے
Read moreپاکستان میں ایک عرصہ بعد عید الفطر پر آٹھ فلموں کی نمائش کی جا رہی ہیں۔ان فلموں میں سے چھ قومی اور دو بین الاقوامی فلمیں شامل ہیں۔
Read moreپاکستان کے آئین میں اس بات کا ذکر نہیں کیا گیا کہ اگر کوئی نگراں حکومت مقررہ مدت میں انتحابات کا انعقاد کروانے میں ناکام رہے تو ایسی نگران حکومت حکومت کی میعاد میں اضافے کا کیا قانونی جواز ہو گا جبکہ کوئی ایسی عدالتی نظیر بھی نہیں جس میں اس حوالے سے کوئی ڈائریکشن موجود ہو۔ تو ایسے میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کی نگراں حکومتوں کا مستقبل کیا ہو سکتا ہے؟
Read moreپاکستان میں گوری رنگت کے جنون میں بازار میں موجود رنگ گورا کرنے والی سستی کریموں سے بات کافی آگے نکل چکی ہے۔ اب رنگت کی تبدیلی کے لیے انجیکشنز، لائٹننگ لیزرز، پی آر پی اور اس جیسے کئی علاج اور طریقے استعمال کیے جاتے ہیں۔ جن کی افادیت پر امریکہ سمیت مختلف ممالک میں سوال بھی اٹھائے گئے ہیں اور ان کے استعمال پر متنبہ بھی کیا ہے۔
Read moreمترجم: نعیم اشرف (اپنے عہد کے عظیم سائنسدان نیوٹن سے منسوب) ”میں نہیں جانتا کہ دنیا میرے بارے میں کیا خیال کرتی ہے مگر میں اپنے آپ کو ایک کم سن لڑکا سمجھتا ہوں جو ساحل سمندر پر کھیل میں مشغول ہے۔ وہ خوبصورت سے خوبصورت ترین کنکریوں کی تلاش میں ہے اور بہترین سے بہترین سیپی کی کھوج میں دنیا سے بے خبر ہے جب کہ پوشیدہ حقائق کا بحر بیکراں اس کے سامنے موجزن ہے۔ ” یہ پیراگراف
Read moreپاکستان کی قومی اسمبلی کے مطابق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر عملدرآمد روکنے کے سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود چیف جسٹس آف پاکستان کے ازخود نوٹس لینے اور بنچوں کی تشکیل کے اختیارات کو محدود کرنے سے متعلق بل جمعے کو قانون بن گیا ہے۔ سپریم کورٹ اور پارلیمان کے درمیان یہ رسا کشی کب تک چلے گی؟
Read moreجب کوئی طوفان پوری شدت کے ساتھ چل رہا ہوں تو اس کے سامنے آنے والی ہر چیز طوفان کی نظر ہوجاتی ہے۔ کچھ عرصہ قبل جاپان میں سونامی آیا اس کی مثال پوری دنیا کے سامنے ہے۔ پاکستان میں بھی کچھ عرصہ قبل پی ٹی آئی کی شکل میں ایک سونامی آیا جو اپنے ساتھ پورے ملک کو ماسوائے سندھ بہا کر لے گیا۔ سندھ کے وڈیروں کے پاؤں مضبوط تھے وہ جم کر اپنی جگہ کھڑے رہے۔ پھر
Read moreعلامہ محمد اقبال نے اہل ہند کے مسلمانوں کی قومی بیداری کے لئے امید اور ترقی پسندی پر مبنی جس سوچ اور فکر کو تجویز کیا تھا اور جس کے نتائج 14 اگست 1947 کو قیام پاکستان کی شکل میں ظاہر ہوئے تھے وہ انہوں نے اس شعر میں نمایاں کیے تھے کہ: تھا جو ناخوب بتدریج وہی خوب ہوا، کہ غلامی میں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمیر پاکستان کا معرض وجود میں آنا آزادی کی پہلی منزل تھی
Read moreتاریخ کس قدر ظالم ہو سکتی ہے اس بات کا اندازہ مجھے اس وقت ہوا جب میں ہسٹری آف پاکستان کی سٹوڈنٹ بنی اور مجھے اس پر ایک جامع کتاب تحفے میں ملی۔ اگرچہ اس کتاب کا پلاٹ اتنا جارحانہ نہیں تھا مگر پھر بھی میری کم علمی اور ناکافی مطالعہ کے سامنے یہ حقائق کافی توجہ طلب تھے۔ میں اکثر جب حالات حاضرہ پر لکھاریوں کے کالم پڑھتی ہوں تو اس میں یہ اشارتاً پاکستان کے ابتدائی دس پندرہ
Read moreملک عزیز گزشتہ کچھ عرصہ سے آئینی و سیاسی بحران میں مبتلا ہے اور آئے روز اس میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ سیاسی جماعتوں کی لڑائی بڑھتے بڑھتے اب اداروں کی لڑائی میں تبدیل ہو چکی ہے۔ اس وجہ سے آئینی اور ملکی سلامتی کے ذمہ دار ادارے اور ان کے سربراہان شدید تنقید کی ضد میں ہیں۔ سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کا موقف ماننا تو درکنار سننا تک گوارا نہیں کر رہیں۔ سوشل میڈیا پر سیاسی کارکنان
Read moreیہ کلی بھی اس گلستان خزاں منظر میں تھی ایسی چنگاری بھی یا رب، اپنی خاکستر میں تھی! علامہ اقبال کی نظم فاطمہ بنت عبداللہ کا یہ شعر ہے۔ فاطمہ امت مسلمہ کی وہ بیٹی تھی جو طرابلس کی جنگ میں پانی پلاتی ہوئی شہید ہوئی اقبال نے اس کی مختصر زندگی اور موت کا نقشہ کھینچ کریہ تسلیم کیا کہ پوری ملت اسلامیہ راکھ کا ڈھیر بن چکی ہے مگر اسی امت کے ڈھیر میں فاطمہ جیسی ایسی تابناک
Read moreجس طرح کالم نگار کے خیالات اور اس سے مشروط اعصابی کارکردگی ہوتی ہے۔ اسی طرح سے خبروں سے جڑیں تمام اچھی بری چیزیں اس کے دل و ذہن کو کچھ اس طرح متاثر کرتی ہیں کہ وہ بکھرنے لگتا ہے۔ خیالات کے ڈیپارٹمنٹل سٹور میں ہمیشہ ایک ہجوم سا برپا رہتا ہے۔ مگر خریدار نہیں ملتا۔ بھلا خریدار کیونکر ملے گا؟ لوگوں کے پاس تو اپنی دال روٹی پوری کرنے کے پیسے نہیں ہیں۔ حالانکہ ہم تو احساس مفت
Read moreادب اور سماج کا رشتہ کسی ایک خطے، ثقافت یا مذہب سے نہیں بلکہ پوری دنیا کے لوگوں کے لیے مشعل راہ بنتا ہے تاکہ آنے والی نسل اس کی روشنی میں آگے بڑھے اور آبیاری حاصل کرے۔ دنیا جہاں کی قابل اور معتبر شخصیات کا تذکرہ ہو تو اس کے پیچھے یہی ایک مرکزی رشتہ ملتا ہے جو ادب کا سماجی زندگی پر مبنی اثر ہے۔ لفظ ادب کا محور کرنے کی کوشش کریں تو سلیقہ زندگی، طرز زندگی
Read moreپاکستان میں، انڈیا میں، گورا ہونے کے ابسیشن کی آخر وجہ کیا ہے؟ وقت کے ساتھ، اوئیرنس کے ساتھ، اور مختلف کیمپینز کے باوجود یہ جنون کم ہونے کی جگہ مزید گہرا کیوں ہوتا جا رہا ہے۔۔ اور اگر یہ پریانکا چوپڑا اور آمنا الیاس جیسی خواتین کو بھی متاثر کر رہا ہے تو ایک عام لڑکی کی سٹرگل کیا ہوتی ہوگی۔
میزبان: عالیہ نازکی
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
رپورٹر: فرحت جاوید
فِلمِنگ: زبیر صلاحالدین، نعمان مسرور
پروڈکشن ٹیم: خالد کرامت، غضنفر حیدر، عمر آفریدی
Read moreعید پر نئے جوتے پہننا اور نئے کپڑے بنوانا بہت سے پاکستانیوں کے لیے ایک خواب ہی رہ گیا ہے اور اس کی بنیادی وجہ وہ ہوش اڑانے والی مہنگائی ہے جس نے متوسط اور اس سے نچلے طبقے کے لیے جینا شدید مشکل بنا دیا ہے۔
Read moreکچھ آپ بیتی اور کچھ جگ بیتی کا موازنہ اور اجتماعی و انفرادی مطالعہ، پھر تھوڑی سی توجہ ڈیٹا لینے اور اس پر غور کرنے سے جو ریسرچ کا دریچہ آپ کے سامنے کھلتا ہے وہ کسی معروف ریسرچ جرنل کے کوالٹی پیپر سے کم نہیں ہوتا۔ سیاسی و سماجی کسوٹی کے ادراک کے سنگ نفسیاتی و طبعی رجحانات کا تھوڑا سا جائزہ آپ کو بڑے اسباق سمجھانے اور کئی معاشی و معاشرتی گتھیاں سلجھانے میں معاون ہوتا ہے! ایک
Read moreرانا ثناءاللہ ملک کے وزیرداخلہ ہیں، عمران خان کے دور حکومت میں انہیں جھوٹے ڈرگ کیس میں سال بھر جیل رکھا گیا اور جیل میں سفاکانہ سلوک کیا گیا، یہاں تک کہ ان کی بیرک میں چینی پھینک دی جاتی تھی تاکہ میٹھی کھانے والی چیز کی وجہ سے وہاں چیونٹیاں جمع ہوجائیں اور وہ رانا صاحب کو سونے نہ دیں لیکن بقول رانا ثناءاللہ وہ کانوں میں روئی ڈال کر زمین پر سو جایا کرتے تھے اور اب عمران
Read moreسوشل میڈیا کمپنی نے جمعرات کو ہزاروں اکاؤنٹس سے لیگیسی ویریفائیڈ بلیو ٹک ہٹانا شروع کر دیا ہے۔
یہ اقدام کمپنی کے نئے مالک ایلون مسک کے اس اعلان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ایلون کمپنی کو منافع بخش بنانا چاہتے ہیں۔
سرخیاں : اردو کالم تقریباً موت کے دروازے پر ہے سوشل میڈیا کا اسلوب مادر پدر آزاد ہے، جس کی وجہ سے یہ مستند نہیں بن سکتا نام ور صحافی اور کالم نگار، رعایت اللہ فاروقی سے خصوصی مکالمہ انٹرویو نگار: اقبال خورشید طویل صحافتی سفر نے تجربات سے لیس کیا، نظریات اظہار کی قوت بنے، اور مطالعے نے اسلوب کو جلا بخشی۔ رعایت اللہ فاروقی کا شمار اس عہد کے نمایاں کالم نگاروں میں ہوتا ہے۔ اخباری کالمز کا
Read moreہماری موجودہ دنیا طبقات میں بٹی ہوئی ہے۔ طبقاتی نظام انسانی تہذیب کی انتہائی ناگوار حقیقت ہے۔ اس نظام میں غالب لوگ نہ صرف ذرائع پیداوار پر قابض ہوتے ہیں بلکہ معاشرے کے تمام ادارے مثلاً فوج، پولیس، عدالتیں اور انتظامیہ سب ان کے طابع ہوتے ہیں۔ قانون وہ خود بناتے ہیں اور جوڑ توڑ کر کے فائدہ اٹھانے کے طریقے بھی ایجاد کر لیتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ ارتقا کے ابتدائی مراحل میں انسانی معاشرہ اشتراکی نوعیت کا
Read moreشام کا دھندلکا پھیل چکا تھا اور کار فیصل آباد کے ریلوے سٹیشن کی طرف رواں تھی۔ کار کی پچھلی نشست پر رنگین چمکتے کاغذوں میں لپٹا اور جھالر دار فیتوں میں لپٹا بڑا سا ٹوکرا بہت بڑی بڑی انتہائی عمدہ خوبانی لئے اپنی خوشبو سے ہمارے دل میں کچھ نکال کے چکھ یا اپنے لئے رکھ لینے کی خواہش کو مہمیز لگا رہا تھا۔ بائیں نشست پہ ہمارے کالج کے پہلے دن کے بنے دوست جو اب گھر کے
Read moreپاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا گیا اور بہت سے بڑے نام خواہش کے باوجود اس فہرست کا حصہ نہیں بن سکے ہیں۔ پی ٹی آئی پنجاب کے کن علاقوں میں روایتی سیاستدانوں کو ترجیح دی گئی، کہاں نئے چہرے متعارف کروائے گئے اور کامیابی کی صورت میں وزارت اعلیٰ کے مضبوط امیدوار کون ہو سکتے ہیں؟
Read moreاناپورنا کے ڈیتھ زون میں 27 گھنٹے سے زائد گزارنے والی بلجیت کور کو کئی حلقوں کی جانب سے ’مردہ‘ قرار دیا جا چکا تھا کیوںکہ اس خطرناک چوٹی پر کھو جانے والوں کے زندہ بچ نکلنے کے امکانات کم ہوتے ہیں۔ ایک باہمت کوہ پیما کی موت کو چکما دے کر بچ نکلنے کی کہانی۔
Read moreانڈین فوج کا کہنا ہے کہ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ایل او سی کے قریب پونچھ سیکٹر کے علاقے بھمبر گلی میں مسلح شدت پسندوں نے فوج کی ایک گاڑی پر حملہ کر کے پانچ فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
Read moreملک کے دو اعلیٰ ترین عہدوں پر دو ایسے افراد متمکن ہیں جن کے قول و فعل میں تضاد نے سیاسی و آئینی بحران کو نئی شکل دی ہے۔ ملک کا وزیر اعظم آئینی جمہوریت کا دعویدار ہے لیکن سیاسی و مالی معاملات میں آرمی چیف کے کردار کو فخر سے بیان کرنا اپنے عہدے کے کسر شان نہیں سمجھتا۔ دوسری طرف سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال آج کل آئین کی بالادستی کے داعی بنے ہوئے ہیں
Read moreآئین کو پچاس سال ہو گئے۔ ایک بار پھر ہماری سیاست کی کشتی ڈول رہی ہے۔ ہر ادارہ ایک دوسرے سے دست و گریبان۔ مزید یہ کہ ہر ادارہ اندرونی اختلافات کا شکار۔ سیاسی گروہ ایک دوسرے کے خلاف صف آرا۔ باہمی دشنام طرازی عروج پر۔ آخری خبریں آنے تک تمام گروہ سپریم کورٹ میں پیش ہو کر یہ گتھی سلجھانے کی کوشش کرتے رہے۔ اور اس کے بعد کئی لیڈر سپریم کورٹ کے خلاف پریس کانفرنسیں کر رہے ہیں۔
Read moreمجھے اس بات کی بے حد خوشی ہے کہ پچھلے چھ برسوں میں ’ہم سب‘ پر میرے چھ سو کالم چھپ چکے ہیں۔ اس کے لیے میں ’ہم سب‘ کے مدیروں ’قاریوں اور ناقدوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کیونکہ ان کی رفاقت اور معاونت کے بغیر یہ جوئے شیر لانا ناممکن تھا۔
اس خاص موقع پر پر میں آپ کو اپنے ایک ادبی خواب کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں۔
میری زندگی کے بہت سے خواب جو شرمندہ تعبیر ہوئے ان میں سے ایک خواب ادبی محبت ناموں کا تھا۔ میرا خواب تھا کہ دو ادیب مل کر ایک کتاب لکھیں جو ادبی خطوط پر مشتمل ہو۔ وہ خواب کئی سالوں کے بعد اس وقت شرمندہ تعبیر ہوا جب میں نے رابعہ الربا کے ساتھ۔ کتاب
Read moreآزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کو توہین عدالت کی پاداشت میں ہائی کورٹ نے گزشتہ ہفتے نا اہل کر دیا۔ خطے کی تاریخ میں یہ ایک غیرمعمولی عدالتی فیصلہ ہے۔ تنویر الیاس نے حالیہ دنوں میں متعدد مرتبہ عدلیہ بارے تضحیک آمیز تبصرے کیے تھے۔ الزام لگایا کہ عدلیہ حکومت کے روزمرہ کے معاملات میں روڑے اٹکاتی ہے۔ اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ چند ہفتوں میں عدالتوں کو ”ٹھیک“ کریں گے بلکہ وہ ججوں
Read moreنہیں معلوم اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا تاہم یہ صاف دکھائی دے رہا ہے کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ عمران خان کو بہت اہمیت دے رہے ہیں۔ اس کی وضاحت کچھ یوں ہے، بار ہا فاضل جج کہہ چکے کہ آئین نوے دن میں الیکشن کی بات کرتا ہے، الیکشن کے سوا کوئی راستہ نہیں۔ لیکن کل فرما رہے تھے اگر تما پارٹیاں متفق ہوں تو عدالت کوئی راستہ نکال سکتی ہے۔ مطلب یہ ہوا راستے نکلتے ہیں، راستے نکالے
Read moreسیاسی جماعتوں کی نمائندگی کرنے والوں نے روسٹم پر آکر دو منٹ سے زیادہ بات نہیں کی اور اس موقف کو دھرایا کہ سیاسی تلخیوں کو کم کرنے کے لیے سیاسی جماعتوں کے درمیان مزاکرات ضروری ہیں اور حکومت میں شامل جماعتوں نے اس معاملے میں دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماوں سے رابطے شروع کر دیے ہیں۔
Read moreانڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں رمضان اور عید کا چاند دہائیوں سے حکومت اور عوام کے بیچ کشمکش کا باعث رہا ہے۔ لیکن رواں برس چاند نظر آنے یا نہ آنے سے متعلق کشمیر کے ’مفتی اعظم‘ ناصر الاسلام کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہونے کے بعد اس تنازع نے ایک نیا رخ اختیار کر لیا۔ کشمیر میں بدھ کو وائرل ہونے والی ویڈیو میں مفتی اعظم اعلان کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں کہ ’شوال کا
Read moreپاکستان میں بارشوں کا حالیہ سلسلہ شمالی علاقہ جات سمیت پاکستان کے دیگر علاقوں میں گذشتہ تین روز سے جاری ہے جس کے باعث ناصرف عید گھر میں منانے کے لیے جانے والے سڑکوں پر پھنس چکے ہیں بلکہ انتظامیہ عید کے موقع پر سیاحوں کو ناران، وادیِ کمراٹ، گلگت جیسے علاقوں کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کر رہی ہے۔
Read more’شادی کے بعد میرے بیٹے کی شکل دیکھی ہے، اتنا کمزور ہو گیا ہے۔۔۔ تم تھوڑا کم نہایا کرؤ۔‘
Read moreجمعرات کو جنوبی نصف کرہ میں ستارہ بین ایک نایاب مکمل سورج گرہن کا تجربہ کر سکیں گے، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ہر صدی میں صرف چند بار ہی ہوتا ہے۔
Read moreعید کی آمد آمد ہے۔ پاکستانی مسلمان ایک طرف خوشی سے سرشار ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے عبادت کے جذبے کے ساتھ رمضان گزارنے کہ موقع عطا فرمایا۔ اور انعام کے طور پر عید کی آمد کی نوید ہے۔ لیکن دوسری طرف ایک خدشہ بھی لگا ہے کہ کیا اس بار بھی عید پر وہی تماشا ہو گا جو پچھلے کئی برسوں سے جاری ہے؟ کیا اس سال بھی وطن عزیز میں لوگ اس خوشی کے موقع پر منقسم
Read moreآج سے چند صدیاں پہلے دنیا میں بادشاہی نظام تھا ہر بادشاہ کے پاس فوج اور خزانہ ہوتا تھا جس کے ذریعے سے وہ اپنی طاقت اور شان و شوکت کا اظہار کرتا تھا۔ طاقتور بادشاہ کمزور پر حملہ آور ہوتا اور اسے شکست دے کر اس کے علاقوں کو اپنی سلطنت میں شامل کر لیتا۔ پھر وقت بدلا بادشاہی نظام کی جگہ جمہوری نظام آ گیا جس کے تحت جدید ریاست کا تصور پیدا ہوا۔ جدید ریاست کے قیام
Read moreویسے ہمارے ملک میں سب سے آسان کام دوسروں پر تنقید کرنا ہے اور سب سے مشکل کام اپنی اصلاح کرنی ہے۔ ہم پاکستانیوں کو اپنے اور اپنے گھر والوں کے علاوہ سب ہی دو نمبر لگتے ہیں۔ ہماری خاص بات یہ ہے کہ اگر ہم کوئی غلط کام کریں تو ہم ٹھیک ہوں گے لیکن اگر کوئی دوسرا وہی کام کریں تو وہ گناہ گار اور بے ایمان ہو گا۔ گویا ہم اپنی غلطیوں کے وکیل اور دوسرے کی
Read moreہمارے ہاں مختلف تہواروں کے دوران بازاروں میں معمول سے زیادہ رش ہونا یقینی بات ہے۔ رش زیادہ ہو تو ٹریفک کے مسائل بھی پیدا ہوتے ہیں۔ پھر ان مسائل کے حل کے لیے ہر شہر کی انتظامیہ مختلف اقدامات کرتی ہے جن سے کسی کو راحت ملتی ہے تو کوئی پریشانی لیے افسردگی کے عالم میں گھر کو لوٹ جاتا ہے۔ راحت تو گاڑی والوں کو میسر ہوتی ہے لیکن انتظامیہ کے شکنجے میں ریڑھی بان آ جاتے ہیں۔
Read moreہم آج ایک ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں میلوں کے فاصلے اب قصہ پارینہ بنتے جا رہے ہیں۔ آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں اپنے پیاروں سے یاروں سے ”اگر“ رابطے میں رہنا چاہیں تو رہ سکتے ہیں۔ نہ ملنا چاہیں تو ایک ہی چھت تلے رہتے ہوئے بھی ایک دوسرے کو نظر انداز کر سکتے ہیں۔ ہمہ وقت ٹیکنالوجی نے فاصلوں کو مٹانے اور بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ یوں فاصلے سمٹ کر بھی
Read moreکسی مرد کی بے وفائی یا چھن جانے کا تجربہ نہیں تھا، تو ویمن کمیشن جیسی اہم پوزیشن پر بیٹھتے ہی کئی کیسز کو سمجھنے میں کافی وقت لگا۔ 90 فیصد گھریلو تشدد کے واقعات اور لڑائی جھگڑے کا تانا بانا دوسری کسی عورت سے جا ملتا تھا۔ اکثر غریب، ورکنگ اور ایلیٹ کلاس گھرانوں کی بیگمات جب اس خوف کا اظہار کرتی تھیں تو سوائے افسوس کے ہمارے پاس اس مسئلے کا کوئی حل ہی نہیں ہوتا تھا۔ وجہ
Read moreعید الفطر پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے ایک اہم مذہبی تہوار ہے۔ یہ رمضان کے مقدس مہینے کے اختتام اور شوال کے اسلامی مہینے کے آغاز کی نشاندہی کرتا ہے۔ یہ رمضان کے اختتام پر پورا ماہ روزے رکھنے پر مسلمانوں کے لیے اللہ تعالی کی طرف سے ایک تحفہ ہے جسے خوشی کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ مسلمان اس دن کو ایک اہم مذہبی تہوار کے طور پر خوشی کے ساتھ مناتے ہیں
Read moreپیر کی شام ایک بار پھر قومی اسمبلی نے کثرت رائے سے الیکشن کمیشن کو 121 ارب روپے کی وہ رقم فراہم کرنے سے انکار کر دیا جس کی ادائیگی کا حکم چیف جسٹس عمر عطا بندیال صاحب نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات 14 مئی کے روز یقینی بنانے کی خاطر دیا تھا۔ مذکورہ ”انکار“ کے بعد ہمارے ”ذہن سازوں“ کی اکثریت اپنے ٹی وی پروگراموں کے ذریعے یہ طے کر چکی ہے کہ سپریم کورٹ وزیر اعظم شہباز شریف
Read moreپاکستان میں موجودہ سیاسی بحران کی وجہ بننے والا یہ ’الیکشن کا سوال‘ سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود حل ہوتا دکھائی نہیں دے رہا۔ ایسے میں سراج الحق اور پیپلز پارٹی کی جانب سے جہاں مذاکرات کی راہ اختیار کرنے کی بات کی جا رہی ہے وہیں سپریم کورٹ نے بھی سیاسی جماعتوں کو ’گنجائش نکالنے‘ کا کہا ہے۔
Read more1970 میں آغاز ہونے والا عالمی ڈائجسٹ سات سال بعد شہرت اور مقبولیت کے نصف النہار پر تھا اور 1980 میں داستان ماضی ہو گیا۔ صرف ایک سال بعد شروع ہونے والے ”سب رنگ، جاسوسی اور سسپنس ڈائجسٹ“ نہ صرف یہ کہ بہت کم وقت میں عالمی کو بہت پیچھے چھوڑ گئے بلکہ ان کی اشاعت دن دونی رات چوگنی ترقی کرتی رہی۔ دنیا کی ایک بہت بڑی حقیقت وہ شعر ہے ”وقت کرتا ہے پرورش برسوں۔ حادثہ ایک دم
Read moreدنیا میں ایسے لوگ بھی ہیں جن کی وجہ سے یہ دنیا قائم ہے۔ اس جہاں میں اب بھی خدا ترس، انسان صفت، خدمت خلق پر یقین رکھنے والے لوگ ہیں جن سے امیدیں وابستہ رہتی ہیں۔ کون یقین کر سکتا ہے پاکستان میں وفاقی وزیر کے منصب پر فائز کوئی شخص کچے گھر میں رہتا ہے۔ گاؤں کی مسجد و مدرسہ بھی کچا بنا ہوا ہے۔ جس وقت گھر سے میت اٹھائی جا رہی تھی وہ گھر بھی پکا
Read more’لندن میں قانون کے طلبا کو ٹیوشن پڑھاتی تھی، زندگی میں میں نے بہت محنت کی ہے اور 18 سال کی عمر کے بعد کبھی والدین سے پیسے نہیں لیے۔‘
Read moreانتظار حسین نے رات کے اندھیرے میں گزرتی ریل گاڑی کو چراغوں کی قطار سے تشبیہ دی تھی۔ ہمارے مقدرات کی محضر میں اپنے عہد کے روشن چراغوں کو یکے بعد دیگرے بجھتے ہوئے دیکھنا لکھا تھا۔ آئی اے رحمان 12 اپریل 2021 کو رخصت ہوئے۔ محمد ضیا الدین نے 29 نومبر 2021 کو رخت سفر باندھا۔ 15 مارچ 2023 کو مسعود اللہ خان بھی اوجھل ہو گئے۔ کیا قافلہ جاتا ہے تو بھی جو چلا چاہے۔ مگر تمنا کی
Read moreپندرہ سے بیس افراد پاکستان کے مختلف شہروں میں مفت آتے کی قطاروں میں خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔ زخمیوں کی بھی تعداد کافی ہو چکی ہے۔ سونے پہ سہاگہ یہ کہ اکثر ان میں سے اپنے خاندان کا واحد سہارا تھے۔ بد انتظامی اور کرپشن کی شکایات بے تحاشا ہیں۔ انتظامیہ اس پورے معاملے کو کسی بھی حوالے سے نا صرف موثر بنانے میں ناکام رہی بلکہ کرپشن کے ناسور نے بھی اس پوری ایکسرسائز کی افادیت قائم
Read moreگزشتہ ماہ مجھے بطور تیماردار اپنے بڑے بھائی کے ساتھ کڈنی سینٹر ملتان میں چند دنوں کے لئے رہنا پڑا۔ وہاں ایک طرف تو میں نے بہت سے مریضوں کو بیک وقت اپنی بیماری اور غربت سے لڑتے دیکھا وہیں ہسپتال انتظامیہ کا صحت کا جدید سائینٹیفک طریقہ کار اور نظام خدمت بھی انتہائی متاثر کن رہا۔ ان تین چار دنوں میں ہمارے وارڈ میں تین اموات ہوئیں جن میں سے دو کو بچایا جا سکتا تھا اگر انہیں بر
Read moreڈاکٹری کے امتحانات سے فارغ ہونے کے بعد ، جرمنی سے ایتھوپیا اور پھر وہاں سے پاکستان۔ ڈاکٹر کرس شمیٹزر کا راولپنڈی میں جذام کے مریضوں کے ساتھ کام کرتے کرتے زندگی کی تین سے زائد دہائیاں گزار دینا شاید ایک الوہی مشن ہی ٹھہرا ورنہ کون غیر نسل اور غیر مذہب لوگوں کے لئے زندگی برباد کرتا ہے۔ کہاں نکھرا نکھرا مہذب جرمنی اور کہاں راولپنڈی کا ایک دھول میں اٹا گنجان آباد محلہ امر پورہ۔ مگر یسوع مسیح
Read moreمجھے فخر ہے کہ میری پیدائش اور ابتدائی پرورش جنوبی پنجاب کے زرخیز علاقے ضلع لیہ میں ہوئی۔ یہ خطہ جہاں صحرا ہونے کے باوجود کاشت کاری کے لئے معروف ہے وہاں نامناسب سہولیات کے باوجود ادبی زرخیزی کے لئے بھی اپنی شناخت رکھتا ہے۔ لیہ سے تعلق رکھنے والی ایک ایسی ہی ایک آواز انجم صحرائی ہیں جنہوں نے صحافت میں اپنی منفرد پہچان اور مقام بنایا ہے۔ گزشتہ ہفتے میں کراچی سے اپنے آبائی گاؤں، لوریتو، چک نمبر
Read moreستر کی دہائی میں عوامی تحریک کے دوران ”طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں“ ، کا نعرہ ایوب کابینہ سے فراغت کے بعد مرحوم بھٹو نے لگایا۔ اس زمانے میں بھی قوم کی قسمت کا فیصلہ چند مخصوص قوتوں کے ہاتھ میں تھا۔ یہی احساس محرومی ایوب خان کے خلاف عوامی تحریک کا موجب بنا۔ بھٹو دور میں ”عوام طاقت کا سر چشمہ“ نہ بن سکے اور پھر یہ نعرہ بھولی بسری داستان بن گیا۔ اب کئی عشروں بعد ”ہمارا پاکستان“
Read moreپاکستان اس وقت ہر قسم کے بحران کا شکار ہے۔ سیاسی ہو یا معاشی۔ لیکن اس بحران کا ذمہ دار کون ہے؟ پاکستان میں جمہوری نظام رائج ہے جس نظام میں عوام سب سے زیادہ اہمیت رکھتے ہیں۔ لیکن ہماری جمہوریت کیا ہے؟ پاکستانی جمہوریت درپردہ قوتوں اور کچھ سیاسی جماعتوں کے نامور رہنماؤں کی آنکھ مچولی کا نام ہے جس میں عوام صرف پستے نظر آتے ہیں، جنہیں الیکشن کا ٹیکہ لگا کر دھاندلی سے من پسند لوگ لائے
Read more