طالبان مخالف نئے سیاسی محاذ کی بازگشت

امارت اسلامیہ افغانستان کے مخالف افغان سیاسی رہنماؤں کا گزشتہ دنوں ترکی میں منعقد ہونے والے اجلاس میں ایک شوریٰ بنانے پر اتفاق کے فیصلے سے طالبان مخالف قوتوں کو تو یقیناً خوشی ہوئی ہوگی بلکہ ان قوتوں کی تو شروع دن سے یہ خواہش تھی کہ طالبان کی مخالفت میں کوئی ایسا اتحاد بننا چاہیے جو آگے جاکر ان قوتوں کی طالبان مخالف عزائم کے نقشے میں رنگ بھرنے میں مددگار ثابت ہو سکے لیکن گزشتہ سال اگست میں

Read more

نی میں جانڑاں گوگی دے نال

نی میں جانڑاں جوگی دے نال۔ نصرت کی آواز سوزوکی ایف ایکس میں گونج رہی تھی۔ عرفان اکرم نے پکے سغٹ کا آخری کش لیا تو فلٹر کا ذائقہ آنے لگا تھا۔ اس نے آخ تھو کر کے تھوک اور سغٹ باہر پھینکا۔ سغٹ تو سڑک پر گرا اور تھوک سیونٹی والے کے منہ پر۔ سیونٹی والے نے عرفان کے شجرے میں چرند پرند شامل کرتے ہوئے موٹر سائیکل عرفان کی ایف ایکس کے پیچھے لگا دی۔ عرفان کو کھڑک

Read more

نہیں! میں دہشتگرد نہیں ہوں

نہیں! میں دہشتگرد نہیں ہوں۔ یہ وہ فقرہ تھا جو ہر ایک تھپڑ، گھونسے اور ٹھوکر پہ میں دہراتا تھا۔ ایک تنگ و تاریک 6 بائے 6 فٹ کی کوٹھڑی میں نجانے کتنے دنوں سے بند پڑا تھا۔ آخر یہ کون لوگ ہیں اور مجھ سے کیا چاہتے ہیں۔ ابھی چند دن قبل ہی تو میں اپنے باس سے چھٹی لے کر خوشی خوشی گھر لوٹا تھا کہ عید کی خوشیاں گھر والوں کے ساتھ مناؤں گا۔ عید کے بعد

Read more

انتہا پسند بھارتی سیاست اور مسلمان

حریت رہنما یاسین ملک کی بھارتی عدلیہ کے سامنے پیشی سے قبل ہی اندازہ تھا کہ اس کی سزا کا فیصلہ بھی کسی کٹرپن ہندوتوا نظریے کی روشنی میں ہی ہو گا۔ بھارت میں نریندر مودی اور بی جے پی جیسی انتہا پسند تنظیم کے برسر اقتدار میں آنے کے بعد صرف کشمیر ہی نہیں، دیگر ریاستوں میں بھی مسلمانوں کی مشکلات زندگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ روز نت نئے تنازعات نکل کر سامنے آرہے ہیں۔ جو کبھی حجاب

Read more

سید سلطان احمد اجمیری اور سید فخرالدین بلے

ممتاز مذہبی و روحانی اسکالر اور معروف صحافی و ادیب سید سلطان احمد اجمیری فطرتاً درویش صفت اور فقیرانہ مزاج کی حامل شخصیات میں شمار کیے جاتے ہیں۔ اگر انہیں بے حد وسیع المطالعہ اور وسیع المشاہدہ تسلیم کیا جائے تو ان کی شخصیت کے بہت سے پہلووٴں کو سمجھنا قدرے آسان ہو سکتا ہے۔ مثال کے طور پر وہ حد درجہ کم گو ہونے کے باوجود مذاہب عالم۔ مذہب اسلام۔ تاریخ اسلام اور تصوف۔ عالمی ادب کے ہی نہیں

Read more

بالی وڈ ڈائری: کرن جوہر کی پارٹی میں فلمی ستاروں کی دھمال اور ریتک کی نئی گرل فرینڈ

اس ہفتے مشہور فلمساز کرن جوہر کی 50ویں سالگرہ کی شاندار پارٹی کی چرچے، ملائکہ اور ان کی بہن ایک بار پھر ٹرولرز کے نشانے پر اور ریتک روشن کی نئی گرل فرینڈ کون؟ یہ سب پڑھیے بالی وڈ ڈائری میں۔

Read more

لفظوں کے روپ بہروپ

لفظ اور خیال کی بحث اہل علم کے ہاں بہت پرانی ہے میرے جیسے کم علم آدمی کو بھی لفظوں کی بنت کاری اور معنویت کی لپک رہی ہے۔ کوئی لفظ کس زبان کا ہے، یہ لفظ کس طرح بنا اور اہل زیاں کے ہاں کیسے رواج پذیر ہوا اور کسی لفظ کے لفظی اور مرادی پہلو کتنے اور کون کون سے ہیں؟ یہ اور ان سے جڑے سوالوں کو ماہرین لسانیات بہت اہمیت دیتے ہیں، مجھے بھی ذاتی طور

Read more

لانگ مارچ، مخدوش معیشت اور لرزاں حکومت

منیرؔ نیازی مرحوم کا یہ شعر کہ منیرؔ اس ملک پر آسیب کا سایہ ہے یا کیا ہے کہ حرکت تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہستہ ملک کی سیاسی تاریخ کے ہر گزرتے دن پر صادق آتا ہے۔ محسوس یہ ہوتا ہے کہ ہماری سیاست، معیشت اور سماج پر مسلط طبقات نے اس گلشن کے کا تحفظ نہ کرنے اور اسے کی قسم کھا رکھی ہے۔ سیاست جو رخ اختیار کرتی جا رہی ہے وہ اس بات ثبوت ہے

Read more

اپنے حصے کا رزق تلاش کرتے بچے

رمضان کا آخری عشرہ چل رہا تھا اور عید کی تیاری زوروں پر تھی۔ یہ وہ عشرہ ہوتا ہے جس میں عبادات پہ زور تو بہت دیا جاتا ہے لیکن عید قریب ہونے کے باعث مسجدیں کم اور بازار زیادہ بھر جاتے ہیں۔ عید قریب ہو اور بازاروں میں رش نہ ہو یہ ممکن نہیں۔ خواتین گھر، بازار اور عبادات کے بیچ گھن چکر بنی ہوتی ہیں، یہی رمضان کا خاصہ ہے۔ شاپنگ کے لیے دوپہر کے نکلے تو شام

Read more

روشن کل

گھر کا دروازہ بند کر کے میں گلی میں نکل آیا مگر الجھنوں اور پریشانیوں کے جو دروازے میرے اندر کھلے تھے وہ بند نا ہو سکے میں نے اپنی زندگی میں ہر مشکل کا سامنا صبر اور سکون سے کیا تھا لیکن ساٹھ کو پہنچنے سے پہلے ہی یا تو میں سٹھیا گیا تھا یا پھر یہ دور ہی پاگل کر دینے والا تھا نفسا نفسی کے اس دور میں بقا کی جنگ لڑنا مشکل ترین ہو گیا تھا۔

Read more

روہیلوں کی پیاس اور محب فقیر کی جھات

صحراۓ ہند کا شمالی بھاگ جس کو عرف عام میں روہی چولستان کہا جاتا ہے, جب ازل کی خشک سالی ہو اور مئی جون کے مہینوں میں سوریا بادشاہ غصے میں آکے قہر برسا رہا ہو, جب ٹوبے خشک ہو چکے ہوں تب انسان تو انسان, گاۓ بھیڑ بکریوں حتیٰ کہ اونٹوں کے ہونٹوں پر بھی پپڑیاں جم جاتی ہیں۔ ایسے میں روہیلے (چولستان کے واسی) اپنے گوپے چھوڑتے نہیں, وہ نہری علاقوں کی جانب نقل مکانی کی بجاۓ محب

Read more

ہمارے روبوٹ بمقابلہ ترک پولیس

ایک بار سابق وزیر آزاد کشمیر چوہدری محمد سعید نے اپنے ساتھ ہونے والا ایک واقعہ سنایا۔ وہ کہتے ہیں کہ عید کے تیسرے روز وہ اپنے گھر واقعہ بھٹو پارک جا رہے تھے کہ پی سی ہوٹل کی طرف جانے والے روڈ کو پولیس کانسٹیبل نے بیریر لگا کر بند کر رکھا تھا۔ ڈرائیور نے ہارن بجایا مگر کانسٹیبل نے بیریئر نہ ہٹایا۔ پھر چوہدری سعید نے کانسٹیبل کو آواز دے کر بتایا کہ راستہ کھولو مجھے اپنے گھر

Read more

مملکت جنگلیہ میں ٹارزن کی واپسی

”جلد از جلد الیکشن کروا کے مجھے جتوایا جائے اس کے بعد مجھے صدر مملکت، وزیراعظم، فیلڈ مارشل، چیف آف آرمی سٹاف، چیف آف ائر سٹاف، چیف آف نیول سٹاف، چیف جسٹس، وفاقی محتسب، چیئرمین پی آئی اے، چیئرمین ریلوے، چئیر مین واپڈا، چئیر مین نیب، آڈیٹر جنرل اور چیف الیکشن کمشنر مانا جائے۔ اس کے علاوہ تمام وفاقی وزرا، صوبائی وزراء اعلی اور گورنر حضرات کے اختیارات بھی مجھے تفویض کیے جائیں“ ۔ ٹارزن نے مملکت جنگلیہ میں پریس

Read more

ٹی ٹی پی اور حکومتِ پاکستان امن مذاکرات: خیبرپختونخوا میں تشدد کی حالیہ لہر، حکومت اور ٹی ٹی پی امن مذاکرات کس مرحلے پر ہیں؟

پاکستانی حکام کے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے رہنماؤں سے افغانستان میں مذاکرات جاری ہیں۔ ہم جائزہ لیں گے کہ حکومت اور ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کس سطح پر ہو رہے ہیں اور یہ ماضی کے مذاکرات سے کتنے مختلف ہیں اور ان سے عام لوگوں کی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

Read more

صفدر صوفیہ کیسے بنی؟

ہاسٹل الاٹمنٹ کی لسٹ لگ چکی تھی۔ عروج رش میں اچک اچک کر اپنا نام تلاش کر رہی تھی۔ آخر اسے نظر آگیا۔ ۔ لیکن یہ کیا ؟ وہ ٹھٹک کر رہ گئی۔ اسی کمرے میں دوسرے الاٹی کا نام صفدر شیخ درج تھا۔ عروج نے سوچا شاید ٹائپنگ کی غلطی ہو،کوئی ہ لگنا رہ گیا ہو،لیکن صفدر ایک خالص مردانہ نام تھا جسکی تانیث رائج نہیں تھی۔ تو پھر کیا اس یونیورسٹی میں مخلوط تعلیم کے ساتھ مخلوط رہائش

Read more

کشمیر کا سیاسی نقشہ

جموں و کشمیر کی آزادی کے لئے کچھ نہ کرنے والی سیاسی پارٹیاں آزاد کشمیر کو بار بار فتح کرنے کے لئے سرگرم ہیں۔ پی ٹی آئی، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی سمیت ہر جماعت نے کشمیر میں جیت کا دعویٰ کیا ہے تاہم میں اس امر کا فیصلہ کشمیر کے باشعور ووٹرز پر چھوڑتی ہوں، آئندہ چند روز تک کشمیر کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ ہو جائے گا۔ آزاد کشمیر کے ساتھ ساتھ حکمران جماعت اور اپوزیشن کے

Read more

پاڑہ چنار: دہشت گردی کے شکار گاؤں علی زئی میں ایک صوفی کا عافیت کدہ

ہماری عید علی زئی میں گزری۔ کرم میں سفر کرتے ہوئے ٹل سے آگے پاڑہ چنار جاتے ہوئے راستے میں ایک چھوٹا سا گاؤں علی زئی پڑتا ہے۔ علی زئی میں اہل تشیع کی اکثریت ہے۔ مگر کرم میں اہل تشیع کا اصل مرکز پاڑہ چنار ہے۔ پاڑہ چنار اور علی زئی کے بیچ صدا نام کا ایک قصبہ آتا ہے جس کی آبادی سنی ہے۔ کرم کسی زمانے میں ایجنسی ہوا کرتا تھا، اب ضلع بن گیا ہے۔ پختونخوا

Read more

تحریک طالبان پاکستان کا حکومتِ پاکستان سے مذاکرات کی تصدیق کے بعد جنگ بندی میں 30 مئی تک توسیع کا اعلان

کالعدم شدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے افغانستان کی ثالثی میں حکومتِ پاکستان سے مذاکرات کی تصدیق کرتے ہوئے جنگ بندی میں 30 مئی تک توسیع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Read more

ٹاک ٹاک کے لیے مارگلہ کی پہاڑیوں پر آتشزدگی: ’آگ لگانا کھیل تماشا نہیں ہے بلکہ یہ ہولناک جرم ہے‘

مبینہ طور پر مارگلہ ہلز کی ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی شکایت پر خاتون ماڈل کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا ہے۔

Read more

شاہد آفریدی: اختلاف رائے جرم نہیں

پاکستان وہ ملک ہے جہاں پر ہر کسی کو آزادی کے ساتھ بولنے اور لکھنے کا پورا حق حاصل ہے مگر بہت افسوس ہے کہ سچ بولنے کے بعد عوام کا جو رویہ شاہد خان آفریدی کے خلاف دیکھا گیا، اس کے بعد دوسرے سٹار کا سچ بولنا اور لکھنا بھی مشکل ہو جائے گا، شاہد آفریدی وہ شخص ہیں جنہوں نے اپنی ساری زندگی پاکستان کے لیے وقف کر دی، کرکٹ کے بعد اب وہ اپنی فاؤنڈیشن سے پاکستان

Read more

شمالی وزیرستان: فوجی قافلے پر خود کش حملے اور ٹارگٹ کلنگ میں 10 افراد ہلاک

واضح رہے کہ دہشتگردی اور ٹارگٹ کلنگ کے یہ واقعات ایک ایسے وقت پیش آ رہے ہیں جب ٹی ٹی پی اور حکومت کے درمیان سیزفائر جاری ہے۔ حملے کی ذمہ داری تحریک طالبان پاکستان سمیت کسی گروپ نے تاحال تسلیم نہیں کی ہے۔

Read more

ویڈیو آ گئی کیا؟ ان باکس کر دے یار!

کیا کریں، لوگوں کے پاس انٹرٹینمنٹ بھی تو نہیں ہے۔ سکواش روشن خان، جہانگیر خان اور جان شیر خان کے ساتھ آیا انہی کے ساتھ رخصت ہو گیا۔ فٹ بال کراچی کے علاقے لیاری سے شروع ہوا، وہیں ختم ہو گیا۔ اس کھیل کے نگہبان بھی کسمپرسی میں گزر گئے۔ ہاکی بھی اچھا خاصا ٹائی ٹینک تھا، دھیرے دھیرے ریت میں دھنس گیا۔ سنوکر میں کبھی محمد یوسف تھے، اب آصف ہیں۔ جنگل کے مور ہیں، جنگل میں ناچے جنگل

Read more

چار سالہ غلاظت کا ٹوکرا

ہر مذہب کے کچھ بنیادی عقائد ہوتے ہیں جن سے مفر ممکن نہیں۔ ہر ریاست کے کچھ بنیادی ستون ہوتے ہیں جن کو منہدم کر دیں تو ریاست کی عمارت دھڑام سے گر جاتی ہے۔ ہر معاشرے کے کچھ اصول ہوتے ہیں جن کو توڑ دیں تو معاشرہ تقسیم ہو جاتا ہے۔ ہر اخلاقی دائرے کے کچھ ضوابط ہوتے ہیں جن کے بغیر معاشرہ آگے نہیں بڑھ سکتا۔ ہر نظام کے کچھ قواعد ہوتے ہیں جن سے انکار اس نظام

Read more

”ہم تم“ پاکستانی ڈرامے پر میرا تبصرہ

جیسے ہی رمضان شروع ہوا تو ان دنوں ملک میں سیاست کی بڑی ہلچل چل رہی تھی۔ خیر کچھ دنوں میں سیاست کی یہ ہلچل تھوڑی کم ہو گئی کیونکہ عدم اعتماد کامیاب ہو گیا تھا۔ ویسے بھی اس وقت میں سیاست سے تنگ آ چکا تھا اور میں اپنا پورا کا پورا وقت سیاست کو نہیں دینا چاہ رہا تھا۔ جیسے ہی ملکی سیاست کا اونٹ وقتی طور پر ایک کروٹ بیٹھ گیا تو میں کچھ نیا دیکھنے کے

Read more

بالی وڈ ڈائری: کنگنا رناوت نے سلمان خان کو سونے کے دل والا دبنگ ہیرو کیوں کہا؟

بالی وڈ ڈائری: کنگنا اور سلمان کی دوستی، سہیل خان کی طلاق اور عطیہ شیٹی اور انڈین کرکٹر کے ایل راہل کی دوستی کے چرچے۔ یہ سب کچھ پڑھیے اس ہفتے بالی وڈ ڈائری میں۔

Read more

کیا بین الاقوامی فلموں پر پابندی لگا کر ہی پاکستانی فلم انڈسٹری کی بحالی ممکن ہو گی؟

کووڈ کی عالمی وبا کے بعد یقیناً یہ ایک خوش آئند بات تھی کہ سینما گھروں میں ایک مرتبہ پھر پاکستان فلمیں دیکھی جا سکیں گی لیکن اس کے باوجود پاکستانی فلم انڈسٹری ایک بار پھر ناقدری اور ناانصافی کا رونا رو رہی ہے۔ اس کی وجہ کیا ہے؟

Read more

چوتھا خط ایک بہن کا بھائی کے نام

میرے دوست، میرے ماں جائے! کیسے شروع کروں اور کیا لکھوں؟ کبھی کبھی انسان بہت کچھ کہنا چاہتا ہے لیکن زبان پر تالا لگ جاتا ہے اور حرفوں کو قلم میں پرونے کا سلیقہ بھی نہیں ہوتا۔ اور یوں ان کہی کا بھگتان سبھی کو سہنا پڑتا ہے : جو کہنا چاہتا ہے، اسے بھی اور جسے بتانے کی ضرورت ہوتی ہے، اسے بھی۔ آپ کو تو معلوم ہے کہ میں مزاجاً کیسی رف ٹف اور سنکی ہوں۔ جذبوں کو

Read more

روہی اور چولستان کی فریاد: اللہ کے واسطے پانی دو

گزشتہ دنوں فیس بک پر ایک دوست نے ویڈیو شیئر کی ہوئی تھی جس میں درجنوں بزرگ زمیندار دونوں ہاتھ جوڑے ہوئے بس یہ التجا کر رہے تھے کہ ”اللہ واسطے پانی ڈیو“ اللہ نبی ﷺ کے واسطے پانی ڈیو ”سرائیکی زبان میں روتے بلکتے یہ بزرگ افراد محکمہ انہار اور ضلعی انتظامیہ بہاولپور کے دفاتر کے سامنے جمع تھے۔ روہی اور چولستان کے رہائشی ان افراد کی گریہ و زاری کی ویڈیو دیکھ کر اس ویڈیو اور اس مسئلے

Read more

پاکستان میں گاڑیوں کی خرید و فروخت: اگر شوروم سے ملنے والی زیرو میٹر گاڑی میں بھی کوئی نقص ہو تو کیا کریں؟

پاکستان میں گاڑیوں کی خرید و فروخت کی معروف ویب سائٹ ’پاک ویلز‘ کے چیف ایگزیکٹو سنیل منج کہتے ہیں کہ کسی بھی کمپنی سے زیرو میٹر گاڑی لیتے ہوئے بھی ان پر اندھا اعتماد نہ کیا جائے اور ڈیلیوری لینے سے پہلے گاڑی کی اچھے طریقے سے جانچ کرنی چاہیے۔

Read more

تحریک طالبان پاکستان: ٹی ٹی پی کی جانب سے جنگ بندی میں پانچ دن کی توسیع، مگر وجہ اب بھی نامعلوم

اس جنگ بندی کے بارے میں نہ تو ٹی ٹی پی اور نہ ہی حکومت کی جانب سے کسی قسم کی کوئی وجہ بتائی گئی ہے کہ یہ کس معاہدے کے تحت کی گئی۔

Read more

کسی دن بنوں گی میں راجہ کی رانی

کسی دن بنوں گی میں راجہ کی رانی۔ ذرا پھر سے کہنا۔ گرمیوں کی سہ پہر گلزار پان شاپ کے ڈیک سے یہ آواز آئی تو گوگی کے دل میں پھر وہی طوفان ابھرا جو پہلی دفعہ خواب میں یہ گانا دیکھ کر ابھرا تھا۔ گوگی کو اچھی طرح یاد تھا کہ میٹرک کے بورڈ کے پرچے تھے اور مطالعۂ پاکستان کے پرچے والی رات پہلی دفعہ اس کو یہ خواب آیا تھا۔ پیر سوہاوہ کی پہاڑیوں کا منظر تھا۔

Read more

بلوچ طلبا کی جبری گمشدگیاں: ’بیبگر کو جیسے گھسیٹتے ہوئے لے جایا گیا وہ منظر کبھی نہیں بھول سکتا‘

لاہور کی پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل کے سے لاپتہ ہونے والے نمل یونیورسٹی کے طالب علم بیبگر امداد بلوچ کو سکیورٹی اداروں نے رہا کر دیا ہے جبکہ ان کی بازیابی کے لیے بلوچ طالبہ کی جانب سے کیے جانے والے احتجاج اور دھرنے کو بھی ختم کر دیا گیا ہے۔

Read more

محسن نقوی اور سید فخرالدین بلؔے فیملی داستان رفاقت (2)

سید محسن نقوی کا مکمل نام سید غلام عباس تھا۔ لفظ محسن ان کا تخلص تھا اور لفظ نقوی کو وہ تخلص کے ساتھ استعمال کرتے تھے۔ لہذا بحیثیت ایک شاعر انھوں نے اپنے نام کو محسن نقوی میں تبدیل کر لیا اور اسی نام سے مشہور ہو گئے۔ محسن نقوی 5، مئی 1947 ء کو محلہ سادات، ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے گورنمنٹ کالج بوسن روڈ ملتان سے گریجویشن اور پھر پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے

Read more

سیاسی سختیاں اور ادبی نرمیاں

ذہنی اور عملی طور پر ہم کوچۂ سیاست کی غلام گردشوں سے نابلد ہیں مگر اسے حالات کا جبر کہیے یا سوشل میڈیا کی یلغار کہ ہر طرف سے سیاسی بھونپو سے مختلف آوازیں آ رہی ہیں موبائل کی سکرین پر سیاسی کردار پتلی تماشے کی مانند ہمارا تمسخر اڑاتے نظر آتے ہیں۔ گلی کوچے، محلے، دکانیں، دفتر، مسجدیں جہاں تہاں اگر کسی بات کا چرچا ہے تو عصری سیاست کی ہنگامہ آرائیوں کا۔ عید کی چھٹیوں میں ذرا فراغت

Read more

پسند کی شادی بچوں کا حق ہے

لڑکا محبت کرتا تھا سید ہی تھا لیکن لڑکی والوں جتنا امیر نہیں تھا رشتہ بھیجا جسے دھتکار دیا گیا لہذا اس نے کچھ پلاننگ کی اور لڑکی کو بھگا کر لے گیا۔ لڑکی والے بھی اچھے خاصے عزت دار تھے اور ایسی خبریں کہاں چھپتی ہیں خیر اس کیس میں طرفین میں میرے تعلقات تھے بہت قریب سے سارے معاملے کو دیکھنے کا موقع ملا لڑکے کے اس عمل سے والدین کو بہت تکلیف پہنچی اور وہ کم بخت

Read more

مولانا فضل الرحمن کے گاؤں عبد الخیل میں گزرے لمحات

عبد الخیل ڈیرہ اسماعیل خان میں واقع مولانا صاحب مدظلہ کا آبائی گاؤں ہے مجھے کبھی وہاں جانا نصیب نہیں ہوا عید کے موقع پر مولانا فضل الرحمان صاحب فیملی سمیت وہیں ہوتے ہیں عید پر رش لگا رہتا ہے کارکنوں کا ہجوم ہوتا ہے دور دور سے کارکن ملاقات کے لئے آرہے ہوتے ہیں صرف ایک دید کے لئے کئی سو کلو میٹر طے کر کے آتے ہیں، میں ہجوم میں ملاقات کے حق میں بالکل بھی نہیں! اس

Read more

پاکستان میں مرغی کا گوشت ایک دم اتنا مہنگا کیوں ہو گیا ہے؟

پاکستان میں حالیہ ہفتوں میں چکن کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں چکن کی قیمت چھ سے سات سو روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ پاکستان کے سرکاری ادارے محکمہ شماریات نے بھی گذشتہ دو ہفتوں میں چکن کی قیمتوں میں اضافے کو رپورٹ کیا ہے جبکہ ادارے کی جانب سے ہفتہ وار قیمتوں کے جائزے میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں چکن کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

Read more

بات نکلے گی تو پھر۔۔۔

لیڈر تو غلط یا درست ہو سکتا ہے اتنے بہت سے لوگ کیسے غلط ہو سکتے ہیں؟ کون سا ایسا خلا تھا جسے خان صاحب نے کسی بھی واضح سیاسی نصب العین کے بغیر پر کیا؟ اتنے برس کی ناکام حکومت کے بعد بھی لوگ ان کی کمزور سی کہانی پہ یقین کر کے اپنے پیاروں سے لڑتے پھرتے ہیں؟ پڑھیے آمنہ مفتی کا کالم۔

Read more

ریاست پاکستان کی کوششوں کے باوجود بلوچ نوجوان عسکریت پسندی کی جانب مائل کیوں ہو رہے ہیں؟

پاکستان کی حکومت اور سکیورٹی اداروں کی جانب سے صوبہ بلوچستان میں شورش کے خاتمے اور عسکریت پسند گروہوں کی کارروائیوں کو روکنے کے لیے نوجوانوں کی سوچ کو تبدیل کرنے اور انھیں مرکزی دھارے میں شامل کرنے کے لیے کئی اقدامات کیے جاتے رہے ہیں۔ مگر یہ کوششیں ناکافی کیوں ثابت ہوئی؟

Read more

نواز الدین صدیقی کا انٹرویو: لیلیٰ کے رنگین کردار کی نزاکت اور فلموں کی نمائش کے لیے سینما سکرینز پر گفتگو

بی بی سی کو دیے انٹرویو میں انڈین اداکار نواز الدین صدیقی بتاتے ہیں کہ بڑے سٹارز کی فلم میں زیادہ منافع سٹار کو ہی ہوتا ہے نہ کہ سٹوڈیو کو مگر ’کم بجٹ میں بنی فلم کبھی فلاپ نہیں ہوتی۔‘

Read more

شاہد آفریدی: پاکستانی مداحوں کی ’آنکھوں کا تارا‘ اور سابق کپتان شاہد آفریدی سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں کیوں؟

گذشتہ کچھ روز سے سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی کو کڑی تنقید کا سامنا ہے اور بظاہر سب کی آنکھوں کا تارا سمجھے جانے والے آلراؤنڈر کو بھی وضاحتیں دینی پڑ رہی ہیں۔

Read more

ہفتے کی چھٹی اور وفاقی ملازمین

بدقسمتی سے پاکستان میں سیاستدانوں کا ہمیشہ سے یہ وتیرہ رہا ہے۔ ایسے اقدامات کرتے ہیں کہ جس سے عوام کی توجہ اہم موضوع سے ہٹا کر معمولی، لا حاصل، غیر ضروری موضوعات کی طرف مبذول کروائی جائے۔ جس پر بحث اور مکالمے کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی۔ مقصد صرف یہ ہوتا ہے کہ اہم موضوعات پر بات نہ کی جائے۔ سوال و جواب نہ ہو۔ جس کی ایک بہترین مثال موجودہ وزیراعظم نے حلف اٹھاتے ساتھ ہی وفاقی اداروں

Read more

پاکستان کی 17 مایہ ناز خواتین

1۔ عائشہ ملک ملک کی تاریخ میں یہ واقعہ سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے جب عائشہ ملک کا سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کے طور پر جنوری 2022 میں حلف لیا گیا۔ ایک اور چیز جس کی وجہ سے جج عائشہ ملک کا اعزاز حاصل ہے جب انہوں نے جنوری میں عورتوں کے لئے two finder virginity test کو غیر قانونی قرار دیا تھا جو جنسی جرائم کے دوران ریپ ہوئی خواتین پر کیا جاتا تھا۔ اس تقرری

Read more

پاکستان کی اندرونی جنگ

آئے روز نئے نئے سیاسی نعرے اور صدائیں گونجتی سنائی دیتی ہیں، مختلف سیاسی پلیٹ فارموں سے نئے نئے مطالبات منظر عام پر آتے رہتے ہیں یہ سب نعرے عوام کی نمائندگی کے دعوے کے ساتھ سامنے لائے جاتے ہیں، لیکن اگر آپ ان کا تجزیہ کریں اور ان کے پس منظر پر نگاہ ڈالیں تو ان میں سے اکثر و بیشتر کا اصل مقصد سیاسی مفاد پرستیوں اور حصول اقتدار کی کشمکش سے زیادہ نہیں ہوتا، کہیں لسانیت تو

Read more

جنت نظیر علاقہ

اللہ تعالیٰ نے ہمیں جنت نظیر علاقہ دیا ہے جہاں دور دور علاقے سے لوگ عید میں سیر کے لیے آتے ہیں۔ لاکھوں لوگ جمع ہوتے ہیں لیکن بدقسمتی سے حکومت پاکستان کی طرف سے کوئی توجہ نہیں دی جاتی ہے۔ صرف خوبصورتی نہیں بلکہ خزانے سے بھرے پڑے ہیں۔ ‏پختونخوا کے علاقے پچاس ہزار بیرل یومیہ تیل پیدا کرتے ہیں۔ باقی پاکستان صرف چالیس ہزار بیرل یومیہ پیدا کرتا ہے۔ اس کے علاوہ پانی بجلی بھی خیبرپختونخوا کا ہے لیکن

Read more

اوکاڑہ میں غیرت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں بہن کا مبینہ قتل: ’قتل کی وجہ مقتولہ کو ماڈلنگ سے باز رکھنا بنی‘

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے علاقے اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان فیشن ماڈل سدرہ خالد کو اُن کے چھوٹے بھائی حمزہ خالد نے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔

Read more

عورت جو ایک ماں بھی تھی، بمبار کیوں بنی

ایم فل ڈگری کی حامل، خاندانی پس منظر انتہائی تعلیم یافتہ، ڈاکٹر شوہر اور دو بچوں کی ماں شاری بلوچ نے تقریباً دس دن پہلے اپنے آپ کو خودکش حملے میں فدا کر لیا۔ اس حادثے میں تین چینی پروفیسرز اور ایک پاکستانی ڈرائیور بھی اپنی قیمتی جانوں سے گئے۔ اس سی پہلے بھی چینی باشندوں پر حملے ہوتے رہے ہیں لیکن یہ اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ اس لیے تھا کہ خودکش حملہ آور ایک بلوچ خاتون تھی۔ اس

Read more

پھر شہادتیں ناکافی رہیں، پھر عیدیں تین ہی ہوئیں

روزہ اور عید الفطر اکثر رویت کے حوالے سے متنازعہ ہو جاتا ہے۔ اور یہ تنازعہ اٹک کے اس پار نہیں بلکہ اس پار ہوتا ہے۔ سال کے دیگر دس مہینے کوئی رویت کا تنازعہ نہیں ہوتا اور نہ یہ جو ایک دن کا فرق رہ گیا ہوا ہوتا ہے وہ پورا سال چلتا ہے بلکہ زیادہ لمبا نہیں عید بقر یا دس ذی الحج پر کبھی بھی تنازعہ کھڑا نہیں ہوا۔ دراصل اس مسئلے کے کئی جہات ہیں اور

Read more

پاکستان میں ہالی وڈ فلم ڈاکٹر سٹرینج کی نمائش کیوں روکی گئی اور اس پر کیا اعتراض؟

ہالی وڈ فلم ڈاکٹر سٹرینج کے ڈسٹریبیوٹر کے مطابق ہاکستان میں اس کی نمائش 6 مئی کو متوقع تھی مگر اب اس کے تمام شوز کو سینٹرل فلم سینسر بورڈ کی منظوری تک منسوخ کر دیا گیا ہے۔ جبکہ سینما گھروں کی جانب سے ٹکٹوں کے پیسے ریفنڈ کیے جا رہے ہیں۔

Read more

فلم ریویو: گھبرانا نہیں ہے

سٹار کاسٹ: صبا قمر، زاہد احمد، سید جبران، نئیر اعجاز ڈائریکٹر: ثاقب خان لکھاری: ثاقب خان، محسن علی کسی بھی اچھی اور کامیاب فلم کو جانچنے کا پیمانہ کیا ہو سکتا ہے؟ جب فلم دیکھنے کے دوران سینما ہال بار بار قہقہوں، دادو تحسین کے جملوں اور تالیوں کی آواز سے گونجتا رہے تو کہہ سکتے ہیں کہ فلم نے لوگوں کے دلوں کو چھو لیا ہے تو بات کرتے ہیں ایک ایسی فلم کی۔ دوستو، آج ایک ایسی فلم

Read more

ہمارے سامنے نمودار ہوتی سکھا شاہی

ہوش سنبھالنے کے بعد تاریخ کو سنجیدگی سے جاننے کی کوشش کی تھی۔ اس ضمن میں سقوط بغداد کا مطالعہ بھی ضروری تصور کیا۔ عباسیوں کی تشکیل شدہ عظیم الشان خلافت دور زوال تک پہنچی تو کئی مورخین یہ لکھتے پائے گئے کہ منگولوں کے لشکر جب بغداد پر آخری یلغار کی تیاریوں میں مصروف تھے تو اس شہر کے بازاروں میں لوگ یہ جاننے کو مرے جا رہے تھے کہ طوطا حلال ہے یا حرام۔ اس سوال کے علاوہ

Read more

مووی ریویو – گھبرانا نہیں ہے

مصنف: محسن علی۔ ثاقب خان ڈائریکٹر: ثاقب خان کاسٹ: صبا قمر، زاہد احمد، سید جبران، نئیر اعجاز، افضل خان ریمبو کہا جاتا ہے کہ کسی کو رلانا دنیا کا سب سے آسان کام ہے لیکن کسی کے لبوں پہ مسکراہٹ کی کلیاں کھلانا کوئی آسان کام نہیں اور اگر ہنستے ہنستے بہت سے اہم معاملات کو بھی سامنے لے آیا جائے تو گویا سونے پہ سہاگہ والی بات ہو جاتی ہے۔ یہی کچھ کیا ہے اس سال کی بہترین پاکستانی

Read more

سازش ہوئی یا نہیں، نعرہ بک رہا ہے

حکومت نے عمران خان اور تحریک انصاف کی طرف سے ان کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو امریکی سازش قرار دینے کے معاملہ کی تحقیقات کے لئے کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے بتایا ہے کہ اس کمیشن کے ٹرمز آف ریفرنس کابینہ میں طے کرنے کے بعد کسی ایسے شخص کو کمیشن کا سربراہ بنایا جائے گا جس کی غیر جانبداری پر کسی کو شبہ نہ ہو سکے۔ اس بیان کے

Read more

عارف خان: کراچی کے ‘جوکر‘ جن کی درد بھری آواز کے پیچھے چھپی مجبوریاں انھیں دن میں تین نوکریاں کرنے پر مجبور کیے ہوئے ہے

کراچی میں ایک یوٹیوبر کو دیے انٹرویو میں گانا سنا کر سب کے دلوں کو موہ لینے والی آواز کے پیچھے موجود گلوکار عارف خان کون ہیں اور اتنے دکھی کیوں ہیں؟

Read more

بلقیس ایدھی کی وہ ’لاوارث‘ بیٹیاں جن کے ہاتھوں پر مہندی رچی اور وہ اپنے گھروں میں آباد بھی ہوئیں

ایدھی فاؤنڈیشن میں دو طرح کے بچے آتے ہیں ایک وہ جو گمشدگی کی وجہ سے ملتے ہیں اور دوسرے وہ جو جھولے میں ڈال دیے جاتے ہیں لیکن بلقیس ایدھی نے نہ صرف ان بچوں کو پالا پوسا بلکہ ان کی شادیاں بھی کرائیں۔

Read more

فتنہ گر کی فتنہ گری اور قوم کی تعمیر کا ادھورا پروجیکٹ

رہنما قوم کا چارہ گر ہوتا ہے، کردار ساز ہوتا ہے، بردبار اور تحمل مزاج ہوتا ہے۔ رہنما کی زبان قوم کی زبان ہوتی ہے، رہنما کا کردار قوم کا کردار ہوتا ہے۔ رہنما اپنے حسن کردار اور حسن عمل سے قابل تقلید رول ماڈل تخلیق کرتا ہے۔ رہنما قوم کی امید اور حوصلہ ہوتا ہے۔ اگر نیت صاف اور جذبہ قوم کی تعمیر کا ہو تو پھر رہنما اٹھائیس برس بے گناہ جیل میں گزار کر بھی نیلسن منڈیلا

Read more

سندھ اک سیکولر دھرتی

سندھ اک سیکولر دھرتی رہی ہے جو اپنی گود میں صدیوں سے مختلف دھرم، ثقافت اور عقیدوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو پناہ دیتی آئی ہے۔ تاریخی زاویے میں اگر ہم دیکھیں تو موھن کے دڑے کے دراوڑے رہواسیوں سے لے کر انگریزوں تک مختلف قبیلوں نے مختلف دور میں سندھ پہ اپنا راج قائم کیا ہے۔ ان میں عرب، خلجی، مغل، کلہوڑے اور آخر میں انگریزوں نے یہاں غالباً اک صدی سے زیادہ حکومت کی۔ سندھ صدیوں سے

Read more

اب کوئی پیغمبر نہیں آئے گا

عید کی نماز کی اختتام پر مولانا صاحب نے طویل و عریض مطالبات کی فہرست بطور دعا خدا کے حضور پیش کی۔ یا اللہ قرض داروں کے قرض ادا فرما، یا اللہ جو بیمار ہیں ان کو شفائے کاملہ عطا فرما۔ فوت شدگان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما۔ جو بے اولاد ہیں ان کو اولاد نرینہ عطا فرما۔ اولاد نرینہ۔ دعا تو اس کے بعد بھی کافی لمبی لسٹ کی شکل میں جاری رہی اور مولانا صاحب سال

Read more

افراد سازی میں دارالعلوم جامعہ نعیمیہ لاہور کا کردار

قوموں کا عروج و زوال گزشتہ اسلاف کے اچھے یا برے اعمال میں پنہاں ہوتا ہے۔ اقوام میں اعمال ہی بطور وراثت یاد رکھے جاتے ہیں۔ اعمال ہی کسی قوم کی سربلندی کا مینارہ یا پستی کا ٹھکانہ ٹھہرتے ہیں۔ لمبی عمریں اور ذاتی منفعتیں انسان کی زندگی کے مقصد کے طور پہ نہیں لیے جاتے، باہمی شراکت داری و نفع رسانی ہی اقوام و افراد کی حیات کا مقصد ہیں۔ اسی تناظر میں آج عروس البلاد لاہور میں قائم

Read more

مہ کامل

ڈاکٹر جمیل الرحمان صاحب، اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اردو غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان کے استاد، محقق، نقاد اور سماجی شخصیت ہیں۔ وہ تحصیل جام پور ضلع راجن پور کی مردم خیز مٹی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم اپنے علاقے سے حاصل کرنے کے بعد بیچلر کی ڈگری ڈیرہ غازی خان میں رہ کر مکمل کی۔ تین مضامیں میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرچکے ہیں، ایم۔ اے اردو اور ایم۔ اے پولیٹیکل سائنس بہاؤ الدین زکریا یونی ورسٹی ملتان

Read more

چین میں عید کی خوشیاں

چین میں پیشہ ورانہ امور کی انجام دہی کے تقریباً چھ برسوں میں متعدد مرتبہ یہ مواقع ملے کہ مختلف صوبوں کے دورے کیے جائیں اور اکثر ایسا ہوا کہ پاکستانی تہواروں مثلاً عیدین یا پھر قومی دنوں کی مناسبت سے مختلف علاقوں میں جانے کا خوشگوار اتفاق ہوا۔ چودہ اگست، تئیس مارچ، عیدین، رمضان المبارک کے دوران چین کے مختلف حصوں میں جانے کا ایک فائدہ تو یہ ہوا کہ یہاں قیام پذیر پاکستانیوں کے حالات زندگی سے واقفیت

Read more

نیفرولوجی یتیم ہوگئی

نیفرولوجی کسی کا نام نہیں، یہ امراض گردہ کی ان بیماریوں کی اسپیشیئلٹی ہے جسے امراض گردہ کے ماہر دواؤں سے بہتر رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ امراض گردہ کا وہ ماہر جو چاقو چھریاں چلاتا ہے اسے یورالوجسٹ کہتے ہیں۔ یہ وضاحت میں نے اس لئے کی ہے کہ پڑھنے والے جان سکیں نیفرولوجی کون ہے؟ کیا کرتی ہے؟ کہاں پائی جاتی ہے؟ اور کیوں یتیم ہو گئی ہے؟ اس ملک میں اب سے تقریباً پانچ دہائی قبل کوئی

Read more

انڈیا میں ’مِنی پاکستان‘ اور ’چھوٹے پاکستان‘ جیسے الفاظ کا استعمال کب شروع ہوا؟

ہندوستان کی آزادی کے 75 سال بعد اسی میرٹھ کے قینچی بازار کے قریب کام کرنے والے رام لال اکثر اپنے رشتہ داروں سے سنتے ہیں ‘تو یار، روز منی پاکستان کیوں جاتا ہے، میرٹھ میں کہیں اور کوئی کام نہیں ہے کیا؟’

Read more

پردے میں رہنے دو: ’اجنبی اداکار کے ساتھ رومانس کرنا مشکل ہوتا ہے‘

پاکستان جیسے معاشروں میں کسی بھی نئے شادی شدہ جوڑے کو جو سوال سب سے زیادہ پریشان کرتا ہے وہ یہ ہے کہ ’بچہ کب آئے گا؟‘ اور اگر شادی کو تھوڑا زیادہ وقت ہو جائے تو یہ سوال چہ مگوئیوں اور طعنوں میں بدلنے لگتا ہے۔

Read more

سفاک رویے

حقیقی غلاموں کا یہ المیہ ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ وہ آزاد ہیں۔ ایسے میں اگر کوئی انھیں (اپنی سمجھ کے مطابق) حقیقی آزادی کا پیغام دے تو وہ غصے میں آ جاتے ہیں۔ حیرت اس بات پر ہے کہ جو لوگ یہ سمجھتے تھے کہ ستر سال سے وہ غلامی کی زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے وہ اب خود کو آزاد ہیں۔ جن کی کوئی بات اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کے بغیر نہیں ہوتی تھی اب وہ اسٹیبلشمنٹ کی

Read more

بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے عید کے دن کوئٹہ، کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں مظاہرے

بلوچ لاپتہ افراد کے حقوق کے لیے سرگرم ماما قدیر کا کہنا ہے ہر سال لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے لگائے گئے کیمپ میں آنے والے بلوچ خاندانوں کی تعداد میں اضافہ ہی ہوا ہے۔

Read more

عاصمہ شیرازی کا کالم: گمشدہ لوگوں کی گمشدہ عیدیں

کیا ہی اچھا ہو کہ نیوٹرل ہوئی آئین پسند اسٹیبلشمنٹ اس مسئلے کو آئینی اور انسانی بنیادوں پر حل کرے۔ جو گنہگار ہیں اُنھیں عدالت میں پیش کرے جو معصوم ہیں اُنھیں پیاروں کو واپس کر دے۔ بس اتنا کر دیں کہ ان گمشدہ لوگوں کے لواحقین کو اُن کی عیدیں لوٹا دیں۔

Read more

عید الفطر: منڈی بہاؤ الدین میں ایک دن قبل نماز عید کی ادائیگی، امام مسجد سمیت 14 افراد کے خلاف مقدمہ درج

چک نمبر 28 کی مسجد میں سات لوگ اعتکاف بیٹھے ہوئے تھے اور امام مسجد نے ان ساتوں افراد کو اعتکاف سے اٹھا دیا اور کہا کہ اب آپ لوگوں کا اعتکاف پورا ہو چکا ہے اس لیے عید کی نماز پڑھیں۔ سات دیگر وہ شہری تھے جو امام مسجد سے گہری عقیدت رکھتے تھے اور انھوں نے بھی تقلید کی۔

Read more

عید کے بعد نئی مصیبت

یکم رمضان المبارک کو ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی طرف سے تحریک عدم اعتماد مسترد کیے جانے کے بعد، جو آئینی بحران پیدا ہوا وہ 28 رمضان کو حمزہ شہباز کے وزیر اعلٰی کا حلف لینے کے بعد ختم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ یکم رمضان سے 28 رمضان کے درمیان بہت کچھ ہوا۔ وزیراعظم نے اسمبلی توڑ دی، سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کر دی۔ اسپیکر قومی اسمبلی کو تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا حکم دیا

Read more

عمران خان کے ’انقلابی‘ حربے

آپ یہ کالم عید کے روز پڑھ رہے ہوں گے۔ رسم دنیا کا تقاضا تھا کہ میں اس تہوار سے جڑی چند یادوں کو آپ کی نذر کرتا۔ لاہور کے سرکلر روڈ پر واقع شاہ محمد غوث کے مزار کے سامنے لگائے میلے کا ذکر۔ لوہے کی زنجیر سے باندھے لکڑی کے گھوڑے اور ان پر بیٹھ کر دائرے میں لیا ’جھولا‘ جو دل کو خوف زدہ کرتے ہوئے بھی قہقہے لگانے کو اکساتا تھا۔ معاشرہ ہمارا گزشتہ دس سے

Read more

چاند رات مبارک

"امّاں آپ صبح صبح خطرناک ہوتی ہیں” میری ہنسی چھوٹ گئی کیونکہ بات بھی سچ ہی تھی۔ اب کیا کہتی جب رات کو دیر سے سونا ہو اور پھر آدھی رات کو اٹھ کر ادھ سوئے ذہن کے ساتھ پراٹھے پکانے پڑیں اور ساتھ ساتھ بھاگ بھاگ کے سیڑھی چڑھ کے سحری کے لیے جگانے کی ڈیوٹی بھی دینا ہو اور وہ بھی  کئی بار کہ سونے والوں کی نیند ٹوٹ کے نہیں دیتی( دیکھ کے سوچتی بھی ہوں کہ

Read more

گزشتہ دور کی عید ، جب عید پر عیدکارڈ ملتے تھے

زمانہ بہت تیزی سے گزرگیا اور اور اپنے ساتھ بہت سی پرانی چیزیں ساتھ لے گیا۔ بہت سی چیزوں میں تبدیلیاں آئی اور اس میں بہت سی چیزیں ختم ہوگئی ہیں۔ہر تہوار میں کچھ نہ کچھ تبدیلیاں آئی ہیں  ۔عید ہو یا بقرعید، محرم ہو یا رمضان، ہر تہوار میں کافی کچھ تبدیل ہوچکا ہے۔ آج سے 20 ،30 سال پہلے کا رنگ مختلف تھا اور آج کا رنگ بالکل مختلف ہے۔دوسرے تہواروں کی طرح عید کے تہوا ر میں بھی کافی

Read more

پی ٹی آئی کو عمران خان کی ’کردار کشی‘ کا خطرہ اور ڈیپ فیک کا ذکر: ڈیپ فیک کیا ہیں اور کیسے بنتے ہیں؟

عمران خان اور فواد چوہدری کے بیانات کے بعد سے پاکستان تحریکِ انصاف کے حامیوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر تبصرے کیے جا رہے ہیں کہ یہ مبینہ ویڈیوز اور آڈیوز جعلی ہوں گی جنھیں ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے ذریعے بنایا جائے گا۔

Read more

بیس برس پہلے کی عید

ہم کمرے میں چار لوگ ہیں اور چاروں ہی اپنے اپنے موبائل میں سر دیے اپنی اپنی دنیا میں گم ہیں۔ آج انتیس کا روزہ ہے اور قوی امید ہے کہ کل عید ہوگی لیکن ہم چاروں اس وقت شدید بوریت کا شکار ہیں اور ہمارے پاس عید منانے کا صرف ایک انتظام ہے کہ ہمارے پاس ایک مضبوط اور مستحکم انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہے۔ یہی باتیں سوچتے سوچتے میں بیس برس یا اس سے زائد پہلے کے عرصے

Read more

پاکستان میں عید کے چاند پر تنازعہ: پشاور کی مسجد قاسم علی خان کا چاند دیکھنے کی روایت سے تعلق کتنا پرانا ہے؟

پشاور میں قائم قدیم مسجد قاسم علی خان کا ایک خصوصی تعلق چاند دیکھنے کی روایت سے کئی عشروں سے جڑا ہوا ہے. لیکن مسجد قاسم علی خان کی تاریخ کیا ہے؟

Read more

یقینی عید کے بعد کی بے یقینی

گمان تھا کہ کم از کم عید کی تعطیلات میں سیاستدان اپنے اپنے اہلِ خانہ اور احباب کے ساتھ نجی مسرتوں کا آنند لیں گے۔ مگر یہ امید بھی خوش فہمی نکلی۔ اب پی ٹی آئی کے کارکنوں کے لیے فرمان ہے کہ انھیں چاند رات میں قریہ قریہ پھیل کے عید کی شاپنگ میں مصروف لوگوں کو امپورٹڈ حکومت آنے کے قومی نقصانات بتانے ہیں۔

Read more

مسلمانوں کی عید

زمانۂ جاہلیت میں عرب کے لوگ سال کے دو مخصوص دنوں میں دو تہوار ”نیروز“ اور ”مہرجان“ مناتے تھے۔ یہ دونوں تہوار موسم بہار کی آمد و رفت سے متعلق تھے۔ جب نبی اکرم ﷺ مکہ مکرمہ سے ہجرت کر کے مدینہ منورہ تشریف لائے ؛ تو لوگوں نے آپ ﷺ سے ان تہواروں کے بارے میں ذکر کیا کہ وہ ان دو مذکورہ دنوں میں زمانۂ جاہلیت میں کھیل کود کرتے اور خوشیاں منایا کرتے تھے، اس پر نبی

Read more

عید کی چھٹیوں میں شمالی علاقہ جات پاکستانی سیاحوں کی پسندیدہ منزل لیکن جائیں کہاں؟

عموماً وادی ناران اور کاغان کے راستے اپریل کے آخر یا مئی میں کھلتے ہیں مگر اس سال یہ راستے پہلے کھل چکے ہیں جبکہ کئی ہوٹلوں نے بھی کام شروع کر دیا ہے۔ یہ راستے وقت سے پہلے کھلنے کی وجہ آخر کیا ہے؟

Read more

بچوں کے خلاف جنسی جرائم: پاکستان میں گذشتہ برس بچوں سے جنسی تشدد کے واقعات میں 30 فیصد اضافہ

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بچے کو پہلے بھی ریپ کا نشانہ بنایا تھا اور اس روز دو بار ایسا ہی کیا اور دس بجے تک اسے قتل کر کے گھر اندر پانی کی ٹینکی میں ڈال دیا۔

Read more

وزیرِاعلٰی کا حلف: صوبہ پنجاب میں ایک ماہ کی سیاسی ہلچل کے دوران بیوروکریسی کس کے احکامات کی تابع تھی؟

تقریباً ایک ماہ قبل مستعفی ہونے والے عثمان بزدار نگران وزیرِاعلٰی پنجاب کے طور پر کام کر رہے تھے لیکن بظاہر ان کے احکامات پر انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے عملدرآمد نہیں ہو رہا تھا۔ تو پھر جب صوبے میں حکومت ہی نہیں تھی تو انتظامیہ، پولیس اور بیوروکریسی احکامات کس سے لے رہی تھی؟

Read more

لڑکیوں کا گھر سے فرار ’والدین بھی ذمہ دار ہیں

بہت سی باتیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں کرتے ہوئے بھی تکلیف ہوتی ہے ’قصہ دہرانا ضروری نہیں بس اپنی ماؤں سے یہ استدعا ہے کہ وہ اپنے بچوں کی تربیت کا خاص خیال رکھیں۔ کہتے ہیں کہ انسان کی تربیت کا عمل ماں کی کوکھ سے ہی شروع ہوجاتا ہے‘ ہر پیدا ہونے والا بچہ اپنے والدین کی توجہ کا محتاج ہوتا ہے ’وہ والدین کی انگلی پکڑ کر چلنا سیکھتا ہے اور ان کے عمل کے مطابق ہی جیتا

Read more

سیاسی وابستگیاں مذہب کا رنگ لے چکیں

افسوسناک امر ہے! نفرت اور بدتمیزی کے جو بیج عمران خان بو رہے ہیں جو بہت تیزی سی گروتھ کر رہے ہیں وہ وقت دور نہیں جب یہ بیج تناور درخت بن کر اپنی زہریلی آکسیجن سے سارے ملک کی سانسیں کٹھن کرنے کو ہیں۔ خود پسندی اور ستائش کی بیماری میں مبتلا یہ شخص آگ سے کھیل رہا مگر اس امر سے انجان ہے کہ اگ اپنائیت کے جذبے سے عاری ہوتی ہے اسے فرق نہیں پڑتا کوئی اسے

Read more

خبردار! شاری بلوچ ایک دلدل ہے

بلوچ وفاداری اور اس کی قیمت ادا کرنے کے لئے مشہور ہیں۔ سادے لیکن رنگ کے پکے، نسبتاً پسماندہ لیکن باشعور، جن سے بڑی عالمی طاقتوں کے ساتھ ساتھ ایران انڈیا اور کچھ عرب ممالک بھی توقعات لگا بیٹھے ہیں۔ بلوچستان قدرتی دولت سے مالامال ہونے کی وجہ سے بیرونی قوتوں کے مفادات کا میدان جنگ بنا ہوا ہے۔ جہاں ایک طرف سیاسی طور پر قاسم سوری جیسوں کو بلوچستان کا نمائندہ نہ ہو کر بھی بلوچستان کا نمائندہ بنایا

Read more

شتر کینے کی عرب روایت اور گھڑی کا بدلہ

سولہ اپریل کو شہزادے نے شہباز شریف کو فون کر کے سعودی عرب کے دورے کی دعوت دی تھی۔ دفتر خارجہ نے بھی بتایا کہ وزیراعظم وہاں شہزادے کی دعوت پر جا رہے ہیں۔ وہ سج گج کے پہنچ بھی گئے۔ لگتا ہے کہ پاک سعودی تعلقات دوبارہ بہتر ہو رہے ہیں۔ مگر سعودی قومی جانور شتر کا کینہ بھی مشہور ہے اور بدو اسے پسند بھی بہت کرتے ہیں۔ اب کینہ کو آپ کمینہ سے خلط ملط کر کے

Read more

چترال ایک عوامی لیڈر سے محروم ہو گیا

شہزادہ محی الدین صاحب کا شمار نہ صرف چترال اور خیبر پختون خواہ بلکہ پاکستان کے نامی گرامی سیاسی رہنماؤں میں ہوتا ہے۔ آپ ایک دور اندیش سیاستدان اور عوامی رہنما تھے۔ آپ کی زندگی کا مقصد لوگوں کی خدمت اور آسانیاں پیدا کرنا تھا۔ ایڈمنسٹریشن کا حصہ رہنے کی وجہ سے آپ کی ایک منفرد بات یہ بھی تھی کہ آپ بیوروکریسی کے سرخ فیتے سے آسانی سے نمٹ لیتے تھے۔ آپ کی ان اعلی سیاسی خصوصیات پر مبنی

Read more

تعلیمی اداروں میں شدت پسند اساتذہ کی تعیناتی کا ذمہ دار کون ؟

’شاری بلوچ‘ یہ وہ نام ہے جو جامعہ کراچی میں چینیوں پر ہونے والے خود کش حملہ آور کے طور پر سامنے آیا۔ حملے کے فوراً بعد راقمہ سمیت بیشتر لوگوں نے یہ سوچ کر کف افسوس ملا کہ ضرور خاتون نے اپنے کسی باپ یا بھائی کی گمشدگی اور لاپتہ افراد کا بدلہ لینے کے لیے یہ انتہائی قدم اٹھایا ہو گا۔ لیکن معلومات اس کے بالکل برعکس ہیں۔ شاری کے خاندان میں کبھی کسی کو کوئی نقصان نہیں

Read more

نئی نسل اور پرانے مسائل

سال 2022 اپریل کا مہینہ اور رمضان کے با برکت دن، ان ہی دنوں کراچی کی تین کم عمر لڑکیوں کی گھر چھوڑنے کی خبر، تینوں ہی کم عمر، ناسمجھ اور نا تجربہ کار۔ باقی دو کیس دعا زہرہ کے کیس کے شور میں دب گئے کہ دعا کے والدین نے سوشل میڈیا کا سہارا لیا۔ والدین کی پہلی ویڈیو دیکھی تو ماں کے آنسو دل کو چیر گئے۔ والد کا غمزدہ چہرہ، جھکے کندھے اس بات کی گواہی دیتے

Read more

پاکستان میں لوڈ شیڈنگ کی وجوہات اور کیا 'یکم مئی' سے لوڈ شیڈنگ ختم ہو جائے گی؟

گذشتہ چند ہفتوں سے ملک میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہو گیا ہے اور بیشتر علاقوں کو طویل دورانیے کے لیے بجلی کی بندش کا سامنا ہے۔ لیکن نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ ’یکم مئی‘ سے ملک میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہو جائے گا۔ کیا حکومت عملی طور پر بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کر پائی گی؟

Read more

تبدیلی جماعت یا تبلیغی جماعت؟

برستی برکتوں والے مہینے کا یہ آخری عشرہ ہے، اپنی آخرت سنوارنے کے لیے ہر کوئی خدا کے سامنے گڑ گڑا رہا ہے۔ اکیلے خان ہیں جو اس قوم و ملک کو غیروں اور سازشیوں سے نجات دلانے کے لیے خدا تعالیٰ سے دعا مانگ رہا ہے، دعا کروا رہا ہے۔ خان کو تو خدا نے سب کچھ دیا ہے آزادی سے لے کر خوشحال زندگی تک۔ وہ ان برکت بھرے لمحات میں بھی اپنی ذات کے لیے خدا سے

Read more

ایک عید کارڈ پا کر

کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ ہم کس قدر تیزی سے بے لمس زندگی کی طرف بڑھ رہے ہیں، غیر مرئی قسم کی بے روح زندگی۔ لوگ بڑے فخر سے بتاتے ہیں کہ ہم جس دفتر میں کام کرتے ہیں وہاں Penless ماحول ہے۔ میرے جیسے ناسٹلجیا کا شکار لوگ سوچتے ہیں کہ انگلیوں کا قلم کے لمس سے محروم ہو جانا فخر کی بات ہے یا المیہ۔ میرا ایج گروپ وہ نسل ہے جس نے سرکنڈے کی قلم گھڑ کے

Read more

اسلامی تاریخ میں مذہبی کارڈ کا پہلا استعمال

سیاست میں انتخابی منشور اور سیاسی ایجنڈوں کی تشہیر کے لیے مہم چلائی جاتی ہیں لیکن سیاست میں کسی ”سیاسی ایجنڈے“ کے لیے ”تبلیغ“ کرنے کی تلقین اس امر کی غمازی ہے کہ سیاسی ایجنڈوں کو ”مذہبی لبادہ“ پہنا کر ایک نئی روایت قائم کی جا رہی ہے۔ پاکستانی سیاست میں ”مذہبی کارڈ“ کا استعمال نئی بات نہیں ہے لیکن جس انداز اور طرز سے سابق وزیر اعظم عمران خان مذہبی کارڈ کھیل رہے ہیں اس کی مثال پاکستانی سیاسی

Read more

باجوہ ڈاکٹرائن کی ایک غلطی

جو باجوہ ڈاکٹرائن ہم تک پہنچی تھی اس کا فلسفیانہ حصہ تو سر سے گزر گیا لیکن یہ پتہ تھا کہ چھ سال تک جنرل باجوہ رہیں گے۔ جب ان کی نوٹیفیکشن کے وقت بکنے والوں کے ہاتھ پاؤں پھول گئے تو سر باجوہ نے خود ہی بٹھا کر اپنی ایکسٹینشن کا حکم نامہ لکھوا لیا۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم۔

Read more

کراچی یونیورسٹی حملے میں ہلاک ہونے والے وین ڈرائیور خالد نواز کے اہلخانہ پر کیا بیت رہی ہے؟

محمد خالد نواز سال 2016 میں کراچی یونیورسٹی کے کنفیوشس انسٹیٹیوٹ سے منسلک ہوئے تھے۔ جہاں پر انھوں نے زیادہ تر خدمات چینی عملے کے ساتھ ادا کی تھیں۔

Read more

رمضان میں اب بہت کچھ بدل گیا ہے!

جدید دنیا نے ہمیں فائدہ تو پہنچایا ہے مگر ہم سے ہماری بہت سی روایتی چیزیں چھین لی ہیں۔ بلکہ یوں کہے کہ جدیدیت نے ہماری روایتی چیزوں کو زنگ لگادیا ہے۔ اب رہ رہ کر پرانی چیزیں یاد آتی ہے اور شاذ و نادر ہی نظر آتی ہیں۔ جس طرح دنیا آگے کی جانب جا رہی ہے اس طرح پرانے طور طریقے، ریت روایت ختم ہو رہے ہیں۔ جدیدیت کا اثر ہر سلسلے، ہر روایت، ہر تہوار پر پڑتا

Read more