پاکستان سے انڈیا میں داخل ہونے کی کوشش میں گرفتار محمد رضوان کے والدین نے کیا کہا
انڈیا کی پولیس نے دعویٰ کیا کہ 24 سالہ محمد رضوان پاکستان سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی معطل ترجمان نوپور شرما کی جانب سے پیغمبر اسلام کے بارے میں متنازع باتیں کرنے پر انہیں قتل کرنے کے منصوبے کے ساتھ انڈیا میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔
Read more
























































































