طالبان ’تاوان‘ لینے اوسلو پہنچ گئے

افغانستان کی طالبان حکومت کا پندرہ رکنی وفد وزیر خارجہ عامر خان متقی کی سربراہی میں ہفتہ کی رات ناروے کے دارالحکومت اوسلو پہنچا ہے۔ اتوار سے شروع ہونے والے مذاکرات میں افغانستان میں انسانی حقوق کی صورت حال اور طالبان کے برسر اقتدار آنے کے بعد سے پیدا ہونے والے انسانی و معاشی بحران پر بات چیت کی جائے گی۔ طالبان کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے بیس سالہ جنگ کے بعد امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو افغانستان

Read more

گالی کا فلسفہ

دنیا بھر میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ”گالی“ کی ہے، اس کے لئے کوئی تعلیم و تربیت نہیں بلکہ ایک خاص قسم کی کمینگی درکار ہوتی ہے۔ گاؤں دیہات یا شہر کے نواحی علاقوں میں بچہ پہلا لفظ ماں سیکھتا ہے اور دوسرا ماں کو گالی دینا، محلے کی گلیاں گالی کے معاملے میں پہلی تربیت گاہ ثابت ہوئی ہیں، آج کل شہروں میں اسکول وینز یہی کام کر رہے ہیں۔ کچھ بڑے اپنے بچوں کو لاڈ

Read more

فاطمہ ثنا کا گلی کرکٹ سے ابھرتی ہوئی پلیئر آف دی ایئر تک کا سفر: ’ابھی تو میرے سفر کا آغاز ہوا ہے‘

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر فاطمہ ثنا کو سال کی بہترین ابھرتی ہوئی کھلاڑی کا اعزاز دیا گیا ہے۔

Read more

جامن کی افادیت

جامن خوش ذائقہ کھٹا میٹھا اور کسیلا پھل ہے۔ اسے اردو میں جامن، سندھی میں جموں، ہندی میں جمبل، بنگالی میں کالا جام، انگریزی میں جاواں پلم (java plum) کہتے ہیں۔ جامن موسم برسات اور گرمیوں کا مشہور اور لاجواب پھل ہے۔ یہ مختصر مدت کے لیے مارکیٹ میں دستیاب ہوتا ہے۔ کیونکہ یہ سال میں ایک بار ہی با کھانے کو ملتا ہے لہذا اسے لازمی کھانا چاہیے۔ کیوں کہ ہر پھل کی اپنی پہچان، لذت تاثیر، اور غذائی

Read more

مطربہ شیخ کا افسانوی مجموعہ: مناط

”مناط“ مطربہ شیخ کے افسانوں کی پہلی کتاب ہے جس میں اکیس مکمل افسانے اور ایک درجن مختصر افسانے شامل ہیں۔ کتاب کا سرورق بہت پر کشش ہے۔ ہلکے زرد رنگ کے پس منظر میں زینے کی علامت اور ایک عورت کا اس کے پہلے زینے پر براجمان ہونا جس کا ایک ہاتھ افق پر سورج کو چھو رہا ہے یوں کہہ سکتے ہیں کہ وہ سورج سے حرارت اور توانائی لے رہی ہے اور وہ دوسرے ہاتھ کو ماتھے

Read more

کال گرل

پچھلے سال دسمبر کی ایک خوبصورت شام تھی اور ہم تین دوست کافی عرصے بعد ایک مہنگے ریسٹورنٹ میں رات کے کھانے پر جمع تھے۔ یہ امریکہ کا ایک خوبصورت شہر ہے اور دنیا کے امیر ترین لوگ جیسے کے بل گیٹس اور جیف بیزوز، یہیں رہائش پذیر ہیں۔ دسمبر میں نئے سال اور کرسمس کی وجہ سے پورا شہر روشنیوں سے سجا ہوا تھا۔ ریسٹورنٹ کا ماحول نہایت عاشقانہ تھا۔ مدہم روشنی اور موسیقی کی دھن ماحول کو اور

Read more

نوجوان پرخطر سرمایہ کاری کیوں کر رہے ہیں کہ حکام اس بات سے پریشان ہیں

آپ چاہے کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں یا پھر حصص بازار میں، سرمایہ کاری کے لیے تازہ ایپس اور پلیٹفارمز کی آمد نے ہر کسی کے لیے سرمایہ کاری کے دروازے کھول دیے ہیں۔

Read more

بی بی سی کی خصوصی تحقیق: انڈیا میں سوشل میڈیا پر مسلم خواتین کے خلاف نفرت پھیلانے کا نیٹ ورک کیسے کام کرتا ہے؟

یہ عید کا دن تھا جب ایک یوٹیوب چینل نے پاکستانی لڑکیوں کی تصاویر اور ویڈیوز پر نازیبا تبصرے کرنے کے لیے لائیو سٹریم شروع کر دیا۔ یہاں مسلم خواتین کے بارے میں فحش اور نازیبا باتیں کہی گئیں، انھیں گالیاں دی گئیں اور شرکا ان کی درجہ بندی کر رہے تھے۔

Read more

خیبر پختونخوا: شانگلہ کے قریب لینڈ سلائیڈنگ میں ہلاکتیں حادثہ یا انتظامیہ کی غفلت؟

شانگلہ کے آلپوری موتہ خان کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ایک گھر زمین بوس ہو گیا جس میں خورشید علی سمیت پانچ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ خاندان کے سربراہ خورشید علی 10 ماہ قبل انتظامیہ کو ایسے ہی حادثے کے بارے میں خبردار کر چکے تھے

Read more

محمد رضوان آئی سی سی ٹی 20 ’کرکٹر آف دی ائیر‘ قرار: ’زیادہ خوشی پاکستان کا نام آنے کی ہے‘

انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے پاکستان کے وکٹ کیپر اور اوپننگ بیٹسمین محمد رضوان کو ’کرکٹر آف دی ائیر‘ یعنی سال 2021 کا سب سے بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔

Read more

قبائلی اضلاع، بلدیاتی انتخابات کے بعد

ایک ماہ قبل یعنی انیس دسمبر دو ہزار اکیس کو آدھے صوبے کی طرح آدھے قبائلی اضلاع میں بھی بلدیاتی انتخابات پایہ تکمیل کو پہنچے۔ باجوڑ مہمند اور خیبر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات اس حوالے سے تاریخ ساز تھے کہ ایک تو علاقے کی تاریخ کے اولین بلدیاتی انتخابات تھے دوم یہ کہ تحصیل چیئرمین کا حلقہ بعض علاقوں میں دو یا تین صوبائی حلقوں سے بھی بڑا تھا اور سوم یہ کہ اکثر امیدواروں کو خود بھی معلوم

Read more

بچوں کو صحت مند اور کامیاب بنانے کا دلچسپ طریقہ

کو رونا وائرس کی وبا نے جہاں بیشمار مسائل کھڑے کیے وہاں ایک فائدہ بھی پہنچایا ہے، ہمیں یہ سمجھا کر کہ ہماری زندگی، بیماری یا صحت، یہ سب ہمارے ہاتھ میں ہے۔ ڈاکٹر کے ہاتھ میں نہیں۔ پہلے ہم بیمار ہوتے تھے تو سوچتے کہ ڈاکٹر دوا دے گا، ہم کھائیں گے اور ٹھیک ہو جائیں گے۔ زیادہ تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر ٹیکہ بھی لگا دے گا اور ہم بھلے چنگے۔ کو رونا کم بخت نے زندگی ہی بدل

Read more

حق کے لیے آواز اٹھانے کے بعد افغان خواتین لاپتہ: ’طالبان میرے گھر تک پہنچ گئے ہیں، میری مدد کریں‘

تمنا نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ ’طالبان میرے گھر تک پہنچ گئے ہیں، میری بہنیں گھر پر ہیں۔‘ وہ اس ویڈیو کے بعد سے لاپتہ ہیں تاہم طالبان ان الزامات کی تردید کرتے ہیں۔

Read more

کرکٹر محمد رضوان شرمیلے ہیں یا تبلیغ کا پرومو کر رہے ہیں؟

ہمارے ایک استاد ہوا کرتے تھے جو اپنے سبجیکٹ کو ایمانداری سے ڈیل کرنے کی بجائے طلباء کو پیروں فقیروں کی باتوں میں الجھائے رکھتے تھے اور خود کو استاد کہلوانے کی بجائے ”مرشد طریقت“ کہلوانا زیادہ پسند فرماتے تھے اور طلباء کو اپنی روحانی باتوں کے جال میں اتنا محو کر لیتے تھے کہ طلباء اپنے سلیبس کی بجائے ان کی روحانی باتوں کو دو زانو ہو کر سنتے اور اپنا مطلوبہ کام کیے بغیر گھر کی راہ لے

Read more

ڈاکٹر سارہ گل: پاکستان کی پہلی ٹرانسجینڈر ڈاکٹر کو سلام

سینٹ کمیٹی کو بتایا گیا ہے کہ ملک میں ناخواندہ بے روز گار افراد کی تعداد چودہ فیصد اور پڑھے لکھے افراد کی تعداد چوبیس فیصد ہے جن میں خواتین چالیس فیصد سے زیادہ ہیں۔ بے روز گار ڈاکٹرز کا ملکی اور صوبائی سطح پر کوئی ڈیٹا مرتب نہیں کیا گیا۔ پچھلے دنوں خانیوال کے چھوٹے سے ضلعے میں کوئی تیس سیٹوں کے لئے بارہ ہزار ڈاکٹروں نے جن میں مردو خواتین ڈاکٹر شامل تھے، انٹرویو کے لئے لائنوں میں

Read more

خصوصی افراد کے حقوق کو بھی انسانی حقوق سمجھا جائے

دبیرہ ملک عمر کوٹ سندھ سے تعلق رکھتی ہیں۔ مسکولر ڈسٹرافی کا شکار ہیں۔ چھوٹے بھائی بہنوں کے بہترین مستقبل کے لئے سندھ چھوڑ کر اسلام آباد کے نواحی علاقے میں رہائش اختیار کی۔ سندھ سے ایف۔ ایس۔ سی کی۔ پندرہ سال ٹیوشن پڑھا کر گھر کا خرچ چلایا۔ اسلام آباد میں واقع پراپرٹی کی کمپنی ”نی اوم مارکیٹنگ“ میں بطور انویسٹمنٹ کنسلٹنٹ کام کر رہی ہیں۔ دبیرہ کے والد صاحب کاشتکار ہیں۔ خاندان پانچ بہنوں اور ایک بھائی پر

Read more

مہنگائی: تیل کی قیمتوں میں اضافہ اور موسمیاتی اثرات، دنیا بھر میں قیمتیں بڑھنے کی سات وجوہات کیا ہیں؟

کھانے پینے کی اشیا خریدنے سے لے کر ہمارے گھروں کو گرم رکھنے تک، نہ صرف برطانیہ بلکہ دنیا بھر میں زندگی گزارنے کی ہر چیز تیزی سے مہنگی ہو رہی ہے۔

Read more

شہیدانِ صالح، پغمان اور ”لاندے“ کی ضیافت

یہ خادم مختصر چھٹی کے بعد کابل لوٹا تو اسے برف کی دبیز چادر تلے پایا۔ وطن عزیز کوئٹہ بے طرح یاد آیا جہاں اب برف باری شاذ ہو چکی ہے، اگرچہ اس سال قدرت کے مہربان ہونے کی خبر ہے۔ کابل کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ”کابل بے زر باشد، بے برف نباشد“ ۔ اس سال بد قسمتی سے بے زری اور برف دونوں کابل پر نازل ہوئے ہیں۔ اس خادم کا ادارہ اور دیگر لوگ بے

Read more

سندھ کو چشم نو سے دیکھنے کی ضرورت

تحریر:  نصیر میمن ترجمہ: یاسر قاضی ون یونٹ کے سیاہ دور سے لے کر اب تک، سندھ مسلسل سیاسی اور ثقافتی تحریکوں کا مرکز رہی ہے۔ یہاں سندھی زبان کے فروغ و نفاذ، سندھی میں ووٹر لسٹوں کے اجراء، سندھی زبان میں تدریس وغیرہ جیسے معاملات کے حوالے سے مسلسل تحرک رہا۔ ون یونٹ مخالف تحریک نے سیاسی ہلچل کو، ثقافتی ایجنڈا کے ساتھ جوڑے رکھا۔ جس کی بدولت سندھی قوم پرستی، عارضی مسائل و معاملات تک محدود رہنے کے

Read more

غلط معلومات اور افواہوں کی وجہ سے خواتین کی ہراسانی کے واقعات میں اضافہ

پاکستان میں آج بھی خواتین جعلی اور غلط معلومات کی وجہ سے ہراسانی کا شکار ہیں، اس ضمن میں ہراسانی کے خلاف بنائے گئے قوانین اور اس کی روک تھام کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کے باوجود ہراسانی کے واقعات روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں ایسے تمام واقعات کی روک تھام کے لئے سائبر کرائم کے مقدمات کے اندراج اور تفتیش کے لئے ایف آئی اے میں سائبر ونگ تشکیل دیا جا چکا ہے لیکن یہ

Read more

کرونا کے خلاف جدوجہد

کوڈ۔ 19 نے چین کے شہر وہان سے سر کیا اٹھایا کہ پوری دنیا گزشتہ تین سالوں سے لرزہ براندام ہے اور تو اور پوری دنیا کا نہ صرف ہیلتھ سسٹم بیٹھ گیا بلکہ جانی اور مالی نقصان بھی ناقابل برداشت سطح تک پہنچ گیا ہے۔ ترقی پذیر ممالک کو تو چھوڑیں بلکہ مستحکم معیشت والے ممالک بھی بے یقینی کی کیفیت میں مبتلا نظر آئے۔ ایسے میں جنوبی ایشیاء میں پاکستان جیسا ملک جس کی معیشت پہلے سے زبوں

Read more

کورونا وائرس اور اومیکرون: کووڈ سے متاثرہ شخص کتنے دن تک متعدی رہتا ہے؟

کورونا وائرس کی اومیکرون قسم بہت تیزی سے دنیا میں پھیل رہی ہے اور اس نے دنیا بھر میں حکومتوں کو اس وبا سے نمٹنے کے لیے اپنی حکمت عمل تبدیل کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔

Read more

مری، مرسڈ اور کافر مارینا

دو تین دن پہلے سرکلر روڈ بہاولپور سے میرا گزر ہوا کیا دیکھتا ہوں کہ ڈی پی او ہاؤس بہاولپور کی دیوار سے ملحقہ طویل القامت درخت پہ لٹکے ایک پرندے کو بچانے کے لیے ریسکیو عملہ جان جوکھن میں ڈالے ہوئے تھا۔ سڑک کے دونوں اطراف گردنیں ٹیڑھی کیے تماشا دیکھنے اور ویڈیوز، سیلفیاں بنانے والوں کی لمبی قطاروں نے ٹریفک جام کیا ہوا تھا۔ یہ منظر دیکھ کے مجھے سانحہ مری میں جان کی بازی ہار جانے والے

Read more

کانگریس کی 'پوسٹر گرل' بی جے پی میں کیوں شامل ہوگئیں؟

پرینکا موریہ کا کہنا ہے کہ وہ نہیں چاہتیں کہ کانگریس اپنی انتخابی مہم میں ان کا چہرہ استعمال کرے اور مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان کے چہرے کا استعمال کر کے ان کے ووٹ بینک کا فائدہ اٹھانا بند کرے اور اس کام کے لیے کسی دوسری ماڈل کا استعمال کرے۔

Read more

میریٹل ریپ انڈیا میں ایک مرتبہ پھر بحث کا موضوع کیوں؟

دہلی ہائی کورٹ میں دائر درخواستوں میں تعزیرات ہند کی اس شق کو چیلنج کیا گیا ہے جس کے تحت اگر کوئی مرد اپنی بیوی کے ساتھ جس کی عمر 15 سال یا اس سے زیادہ ہو، رضا مندی کے بغیر جسمانی تعلقات قائم کرتا ہے تو اسے ریپ نہیں کہا جائے گا۔

Read more

نریندر مودی کی حکومت مقبول یوٹیوب چینلز کے نشانے پر

نریندر مودی حکومت کے اقدامات پر ملک کے بڑے نشریاتی اداروں اور اخبارت کی طرف سے تنقید محدود ہونے کے سبب کئی مقبول یوٹیوب چینلز بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کو ملک کو درپیش بیشتر مسائل پر کڑی تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

Read more

طلاق اور خلع کی عدت میں فرق

آٹھ جنوری کو روزنامہ ڈان میں ایک خبر شائع ہوئی۔ اخبار نے اس ہیڈ لائن کو پرکشش بنانے کے لیے صحافتی اداؤں کے عین مطابق ایسا رنگ بھرا کہ یوں لگا ہائی کورٹ نے نکاح و طلاق کے اسلامی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی کرتے ہوئے زنا کو حلال قرار دے دیا ہے۔ ہیڈ لائن تھی، ”عدت کے بغیر دوسرا نکاح باطل یا زنا نہیں، لاہور ہائی کورٹ نے عدت مکمل کیے بغیر شادی کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔ ”

Read more

مصروفیت

آج کے انسان کا سب سے بڑا مسئلہ مصروفیت ہے۔ ہم میں سے اکثر لوگ مصروف ہیں۔ ہمارے پاس اپنوں سے ملنے ان کے دکھ درد بانٹنے کا وقت نہیں ہے۔ اپنوں کی بات تو بہت بڑی ہے، ہمارے پاس اپنے آپ کے لیے وقت نہیں ہے۔ خود سے ملنے کے لیے ہم اتوار کا انتظار کرتے ہیں۔ انسان نے وقت کی بچت کے لیے بہت ساری ایجادات کیں۔ مشینیں بنائیں، کمپیوٹر اور روبوٹ بنائے لیکن مشینوں کی تیز رفتاری

Read more

روداد: چین میں مسلمانوں اور اسلام کے بارے میں تصورات

ہم ہیں خیال یار ہے ہم کو جہاں سے کیا یہ راز عشق ہے اسے کہیے زباں سے کیا میرا نام شاکر ظہیر اور تعلق ٹیکسلا شہر سے ہے۔ ہمارے آباؤ اجداد پاکستان بننے سے بہت پہلے، بارہ مولا جموں وکشمیر سے یہاں ٹیکسلا منتقل ہوئے تھے۔ ان کا تعلق کشمیر کے ممتاز اور اعلیٰ علمی و مذہبی روایات کے حامل خاندان سے تھا۔ اسی نسبت سے ہمارے والد گرامی بھی مذہبی رجحان رکھتے تھے۔ ہمارے گھر میں قرآن کی

Read more

قزاقستان کشیدگی: ’اگر تم نے دوبارہ احتجاج کیا، تو ہم تمھیں مار ڈالیں گے‘

قزاقستان کے حکام پر الزام ہے کہ امن بحال کرنے کے لیے انھوں نے اپنی طاقت کے استعمال میں تجاوز کیا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس دوران 225 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ حکام کے مطابق ان ہنگاموں کے بعد تقریباً 1000 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

Read more

آن لائن ہراسانی: کیا پاکستان میں سائبر کرائم کے قوانین خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام ہیں؟

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں پیکا قوانین کی کمزور عملداری، پدرسری معاشرہ اور ایف آئی اے کی ناقص کارکردگی کے باعث خواتین درخواست گزار متعدد بار آن لائن ریپ اور جان سے مارنے کی دھمکی جیسی درخواستوں سے بھی دستبردار ہو جاتی ہیں۔

Read more

خواتین کی وہ غلطیاں جن سے پارٹنر کے ساتھ تعلق کمزور ہو سکتا ہے

معروف ماہر نفسیات اور ریلیشن شپ ایکسپرٹ ایما کینی نے پارٹنرز کے ساتھ اپنا تعلق مضبوط بنانے کے لیے خواتین کو کچھ مفید مشورے دیئے ہیں اور چند ایسی غلطیوں سے منع کیا ہے جو اکثر خواتین سے سرزد ہو جاتی ہیں۔ دی سن کے مطابق ایما کینی نے بتایا ہے کہ یہ ایسی غلطیاں ہیں جو خواتین کی اکثریت انجانے میں کر جاتی ہے کیونکہ ان کی نظر میں یہ کوئی غلطی ہی نہیں ہوتی۔ مثال کے طور پر

Read more

بیٹیوں کی شناخت پریڈ

شناخت پریڈ سے کون واقف نہیں جہاں بیری ہو وہاں یہ پیریڈ لازمی ہوتی ہے اور بہت کم اور خوش نصیب لڑکیاں ہوں گی جو اس پریڈ سے نہیں گزریں۔ مجھے بڑی حیرت ہوتی ہے کہ میری امی کے دور میں سوشل میڈیا نہیں تھا مگر وہ بہت روشن خیال خاتون تھیں انہیں اس شناخت پریڈ سے سخت نفرت تھی مگر مجبوری ایسی تھی کہ وہ اس سے الگ نہیں رہ سکتی تھیں۔ مگر اس پریڈ کے کچھ اصول انہوں نے

Read more

طلسماتی حقوق کی تجوری کیسے کھلی؟

آ کچھ زیادہ گئے وقتوں کی بات نہیں کہ ایک ملک تھا آواری، اس کے تمام باشندے چاہے نر ہوں یا مادہ وہ آوارہ کہلاتے تھے۔ شہریت کے لئے اس نام کے انتخاب پر نر باشندے اپنے قائد کے بہت ممنون تھے کہ کوئی تو خوبصورت لفظ بغیر تذکیر و تانیث کے مرد کے لئے بھی چنا گیا، کیونکہ وہ اس احساس کمتری میں مبتلا تھے کہ تمام عمدہ الفاظ پر صرف تانیث کی اجارہ داری تھی، گویا مرد نے

Read more

آپ کیسا پاکستان چاہتے ہیں؟

  میرا سوہنا پاکستان گہنا دیا۔ ہمارے سارے حکمرانوں نے مل کر ہمارے پیارے پاکستان کو کیسا بنا دیا ہے۔ غربت، بیماری، بے روزگاری اور سوچنے سمجھنے کی قوت سے عاری انسانوں کا ایک جم غفیر ہے کہ بڑھتا جا رہا ہے۔ ہر اگلا سال پہلے سے برا آتا ہے، ہر اگلی حکومت پہلی سے خراب آتی ہے اور ہر اگلی دہائی اخلاقی دیوالیہ پن کا پہلے سے زیادہ شکار لگتی ہے۔ اس سب پر مستزاد یہ کہ کوئی اس

Read more

کلب ہاؤس: انڈیا میں کلب ہاؤس کے آڈیو چیٹ روم میں مسلم خواتین کے متعلق ہتک آمیز گفتگو

سوشل میڈیا پر کئی لوگوں نے اس چیٹ کی ریکارڈنگ شیئر کی ہے جس میں شریک متعد لڑکے اور لڑکیاں مسلمان لڑکیوں کے بارے میں تضحیک آمیز انداز میں بات کر رہے ہیں۔

Read more

علی ظفر، میشا شفیع تنازع: میشا شفیع کی علی ظفر کے خلاف ہتکِ عزت کی درخواست قابلِ سماعت قرار، دونوں گلوکاروں کے درمیان چار مقدمات کی تفصیلات کیا ہیں؟

لاہور ہائی کورٹ نے گذشتہ روز گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے گلوکار علی ظفر کے خلاف ہتکِ عزت کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے قابلِ سماعت قرار دیا تھا جسے سال 2020 میں ایک مقامی عدالت نے مسترد کیا تھا۔

Read more

ایک بے بس بیوی کا بستر

دیہاتوں میں آج بھی مزدور پیشہ لوگوں کو نیچ ذات کا سمجھا جاتا اور کمی کمین کہہ کر پکارا جاتا ہے۔ ایسی ہی ذات کی ایک چھوٹی سی بچی رشیدہ بی بی بھی ایک گاؤں میں رہتی تھی۔ وہ روز اپنی ماں کو اپنے باپ کے ہاتھوں پٹتا دیکھتی تو ڈر کے مارے سہم جاتی۔ رات کو سوتے میں کبھی آنکھ کھل جاتی تو اسے اکثر ماں باپ کے کمرے سے عجیب عجیب آوازیں سنائی دیتیں۔ کبھی اسے ایسا لگتا

Read more

ٹیکسٹائل مصنوعات کے شعبے میں پاکستانی برآمدات میں اضافہ: امریکی منڈی تک رسائی کی دوڑ میں پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش سے آگے کیسے نکلا؟

گذشتہ مالی سال میں مجموعی برآمدات میں اضافہ اٹھارہ فیصد تھا اور اس میں صرف امریکہ کو ہونے والی برآمدات میں 17 فیصد اضافہ دیکھا گیا جو کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں پاکستانی برآمدات میں سب سے بڑا اضافہ تھا۔ مگر اس کی وجوہات کیا ہیں؟

Read more

معاشی آزادی کیا ہے اور کیسے حاصل ہوتی ہے

معاشی آزادی کا مطلب ہے فکر معاش سے نجات۔ یعنی آپ کو یہ فکر نہ ستائے کہ پیسے کب، کیسے، اور کہاں سے آئیں گے۔ عموماً لوگ ان تفکرات کا شکار ہوتے ہیں کہ اخراجات بڑھ رہے ہیں اور موجودہ آمدن میں گزارہ کرنا بہت مشکل ہے ؛ بچوں اور چھوٹے بہن بھائیوں کی تعلیم اور شادی کے اخراجات کرنے ہیں ؛ والدین کے علاج اور حج عمرہ وغیرہ کے لئے پیسہ چاہیے وغیرہ۔ ان فکروں کی بنیادی وجہ مہنگائی،

Read more

نیورو سرجن ڈاکٹر عبدالعزیز: متعدد ہائی رسک آپریشن کرنے والے ڈاکٹر جن کی سانسیں مریضوں کی سانسوں کے ساتھ چلتی ہیں

ایبٹ آباد کے ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹر عبدالعزیز نے اپنی پروفیشنل زندگی میں کئی ہائی رِسک امراض اور میڈیکل کنڈیشنز کے مریضوں کے آپریشن کیے ہیں۔ وہ دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کے نازک اور حساس آپریشن کرنے میں مہارت رکھتے ہیں۔

Read more

بہادر شاہ ظفر (آخری والی ہند)

تاریخ انسانی کا جب عمیق گہرائی میں جائزہ لیا جائے تو ایک بات روز روشن کی طرح واضح ہوتی ہے کہ تاریخ کبھی غلطی معاف نہیں کرتی، میرے پچھلے کالم میں بزم کا ذکر تھا، جب کہ اس حصے میں المیہ پہلو کا احاطہ کرنے کی کوشش کی ہے، تحقیق اور تاریخ کسی رو رعایت کی قائل نہیں ہوتی، حقائق گر تلخ بھی ہوں، قاری کو آگاہی دینا ضروری ہوتا ہے۔ میں نے پوری ایمانداری سے کوشش کی ہے کہ

Read more

کیلے کی افادیت

کیلا دنیا کے دلکش پھلوں میں سے خوش ذائقہ پھل ہے۔ جس کی مقبولیت کا اندازہ اقوام متحدہ کی اس رپورٹ کے مطابق لگایا جا سکتا ہے کہ سن دو ہزار پندرہ 2015 میں کیلے کی عالمی برآمدات 18 ملین تک پہنچ گئی تھی۔ اس میں تقریباً نو ملین کیلا ریاست ہائے متحدہ اور باقی یورپی مارکیٹ تک پہنچ جاتا ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق ہر انسان امریکہ میں سالانہ تقریباً 11.4 پاؤنڈ کیلا کھاتا ہے۔ ماہر نیوٹریشن لورا

Read more

حجاب پر تنازع: کالج کی طالبات پر حجاب پہننے کی پابندی کے بعد سوشل میڈیا پر بحث

انڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹک کے اوڈیپی ضلعے کے ایک سرکاری کالج میں حجاب پر پابندی کے معاملے نے اتنا طول پکڑ لیا ہے کہ منگل کی رات یہ معاملہ انڈیا کے ٹاپ ٹرینڈز میں کئی گھنٹے شامل رہا۔

Read more

عورت مارچ والی عورتیں

آج پھر وہ بکھری بکھری نظر آ رہی تھی۔ آنکھیں رات بھر کی جاگی ہوئی۔ سارا وجود تھکا تھکا۔ میرے بہت اصرار پر اس کی آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے۔کہنے لگی میڈم باہر چل کر بتاتی ہوں یہاں باقی سب کولیگز آتے جاتے ہیں۔ انیلا میری اسسٹنٹ تھی اور میرے ساتھ کام کرتے اسے پانچ سال ہو گئے تھے۔ ماسٹرز کے بعد اس نے میرے ایک پراجیکٹ کے لیئے کچھ عرصہ انٹرنشپ کی ۔اس کی کام میں لگن اور سیکھنے کے شوق کو

Read more

بیڈ روم کے دو دروازے

لاہور کی خوبصورتی کو رنگ برنگے اونچے مینار اور گنبد چار چاند لگا دیتے ہیں۔ شام ڈھلے، بارش سے دھلی فضا میں، جس اور بھی دیکھیں ان کی بہار کھلی کھلی نظر آتی ہے۔ چمکتے میناروں سے ابھرتی اذان کی آواز گونجتی ہے تو پورے شہر پر عجیب سی روحانیت چھا جاتی ہے۔ داتا کی اس نگری میں، بھاٹی لوہاری سے لے کر اندرون شہر تک اتنے مدارس اور مساجد ہیں کہ یہ شہر پاکستانی بخارا لگتا ہے۔ جوں جوں

Read more

جاوید صدیق: لاہور کے پولیس افسر جنھوں نے قتل اور ریپ کے کئی اندھے کیس گھنٹوں میں حل کیے

جاوید صدیق کی کبھی ٹرانسفر ہوئی بھی تو علاقے کے عوام کے مطالبے پر ان کی ٹرانسفر واپس کی گئی۔ انھیں ٹیکنالوجی، جیوفینسنگ، لوکیشن ڈیٹا اور کال ریکارڈز سے پہلے کے وقتوں میں مشکل کیسز کو حل کرنے پر خود پر فخر ہے۔

Read more

”دیوار مہربانی“ سے ”دیوار احساس“ تک مہم کی ناکامی کی چند وجوہات

ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن (ر) بلال ہاشم نے چند روز قبل چکوال کے مرکزی ون فائیو چوک پر ”دیوار احساس“ کا افتتاح کیا۔ محکمہ سماجی بہبود پنجاب کے ضلعی دفتر کے زیر اہتمام مخیر افراد کے تعاون سے بنائے جانے والی اس دیوار کا مقصد معاشرے کے ضرورت مند اور بے گھر افراد کی ستر پوشی کے لئے گرم ملبوسات، رضائیاں، جوتے و دیگر اشیاء ضروریہ بلامعاوضہ فراہم کرنا ہے تاکہ غریب اور مستحق افراد کو ضروریات زندگی میسر آ

Read more

بنی اسرائیل سے اسرائیل تک تین مذاہب کا مرکز : قسط نمبر 13

اوسلو معاہدہ اب تک ہونے والے معاہدوں میں اوسلو معاہدے کو ایک بڑا اور اہم ترین معاہدہ سمجھا جاتا ہے۔ یہ معاہدہ امریکی صدر بل کلنٹن کی موجودگی میں، پی ایل او کے چیئرمین یاسر عرفات اور اسرائیلی وزیراعظم اضحاک رابن کے درمیان اوسلو میں 1993 میں کیا گیا۔ اسی وجہ سے اسے اوسلو معاہدہ کہا جاتا ہے۔ اس معاہدے کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ پی ایل او کے صدر جناب یاسر عرفات نے اسرائیل کے وجود

Read more

مرد سرجن کے ہاتھوں خواتین مریضوں کی موت کے امکانات زیادہ کیوں ہوتے ہیں؟

ایک تازہ ترین تحقیق کے مطابق اگر خواتین کا آپریشن مرد سرجن کریں تو ان کی موت کا امکان 32 فیصد زیادہ ہو جاتا ہے۔ دوسری طرف اسی تحقیق کے مطابق سرجن کی جنس کیا ہے اس سے مردوں کو زیادہ فرق نہیں پڑتا۔

Read more

ایک موت دو شہر

جم مرے بیاسی سال کی عمر میں بھی کافی چاق چوبند تھا۔ بتیس سال کی عمر میں اس نے شادی کی تھی، تین بچوں کا باپ بنا تھا۔ مارگریٹ کے ساتھ زندگی بہت خوب صورت تھی کہ نہ جانے کیا ہوا، بیس سال کے بعد دونوں ہی ایک دوسرے سے جدا ہو گئے۔ مارگریٹ نے طلاق لی تھی۔ اس کا کہنا تھا کہ اسے اب جم سے محبت نہیں رہی ہے۔ بہت تکلیف دہ زمانہ تھا وہ۔ وہ مارگریٹ کے ساتھ رہنا چاہتا تھا اور مارگریٹ اس سے دور ہو چکی تھی پھر دونوں نے مل کر ہی فیصلہ کیا تھا کہ علیحدہ ہوجائیں۔

مارگریٹ تھوڑے دن نیویارک میں ہی رہی، پھر اسے پتا لگا کہ وہ شکاگو چلی گئی ہے جہاں اس نے دوسری شادی کرلی ہے اور اب خوش ہے۔ جم نیویارک میں ہی رہا۔ بچے بڑے ہو گئے۔ بڑی بیٹی سوزانہ نے ایک کسان سے شادی کی تھی اور کنساس میں آباد ہو گئی تھی۔ جولین کی پہلی شادی ایک سال میں ہی ختم ہو گئی تھی پھر وہ ڈیوڈ سے شادی کر کے سینٹ انٹونیو ٹیکساس میں رہنے لگی تھی۔ دونوں کے دو خوب صورت اور ذہین بچے تھے۔ جم نے دوسری شادی آسٹن کے گھر چھوڑنے کے بعد کی۔

Read more

ٹموتھی ویکس سے جبرائیل عمر تک کا سفر: طالبان کی قید میں رہنے والے آسٹریلوی شہری دوبارہ افغانستان کیوں جانا چاہتے ہیں؟

ٹموتھی ویکس کو اگست 2016 میں طالبان نے اغوا کیا تھا اور اُن کی رہائی طالبان لیڈر انس حقانی کی رہائی کے بدلے میں 2019 میں ہوئی۔ طالبان کی قید کے دوران ہی ٹموتھی نے اسلام قبول کیا تاہم اب ایک مرتبہ پھر وہ افغانستان کیوں جانا چاہتے ہیں اس حوالے سے انھوں نے بی بی سی کو خصوصی انٹرویو دیا ہے۔

Read more

ڈاکٹر سُمعیہ طارق: لاشوں، کٹے اعضا اور زخموں سے چُور انسانوں کا معائنہ کرنے والی خاتون جن کے ہر دن کا آغاز اور اختتام ایمرجنسی سے ہوتا ہے

ڈاکٹر سمیعہ بتاتی ہیں کہ ان کا کام میڈیکو لیگل سرٹیفکیٹ بنانے، پوسٹ مارٹم یا قبر کشائی کرنے سے ختم نہیں ہو جاتا بلکہ وہ مرنے والے یا ظلم کے شکار لوگوں کو انصاف کی فراہمی کے لیے بھی اپنی پوری ہمت سے کام کرتی ہیں۔

Read more

کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے خواتین پر دوران گرفتاری بد سلوکی کا معاملہ، ایڈیشنل ایس ایچ او سمیت ملوث اہلکار معطل

کوئٹہ میں مرد پولیس اہلکاروں کی جانب سے خواتین کو گرفتار کرنے اور ان پر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے پولیس کے اس رویے پر سخت تنقید کرتے ہوئے اس خلاف قانون قرار دیا ہے۔ جبکہ وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت کے بعد کوئٹہ پولیس نے خواتین کی گرفتاری کے معاملے میں غیر ذمہ دارانہ رویے پر مذکورہ اہلکاروں کو معطل کرنے کے بعد انکوائری حکم دے دیا۔

Read more

قومی سلامتی پالیسی 26-2022: پاکستان کی قومی سلامتی پالیسی کے اہم نکات کیا ہیں؟

پچاس سے زائد صفحات پر مشتمل اس قومی سلامتی پالیسی کو دستاویزی شکل دینا ایک کامیابی گردانا جا رہا ہے تو دوسری جانب ان افراد کی بھی کمی نہیں جو مزید وضاحت مانگتے ہیں اور کچھ ایسے بھی ہیں جو سمجھتے ہیں کہ یہ پالیسی محض ’الفاظ کا گورکھ دھندہ‘ ہے۔

Read more

کابل میں خواتین کا احتجاج: زینب عبدالعلی کے قتل کی مذمت اور لاپتہ عالیہ عزیزی کی بازیابی کا مطالبہ

کابل میں اتوار کو ایک بار پھر کئی خواتین احتجاج کے لیے نکلیں اور جو بینرز انھوں نے اٹھا رکھے تھے ان پر زینب عبدالعلی کے قاتلوں کی گرفتاری اور عالیہ عزیزی کی بازیابی کے مطالبات درج تھے۔

Read more

ہاجرہ مسرور: حقوق نسواں کی علمبردار

خواتین افسانہ نگاروں میں جہاں قرة العین حیدر، عصمت چغتائی، الطاف فاطمہ اور بانو قدسیہ کا نام لیا جاتا ہے وہیں ہاجرہ مسرور کا نام لیے بغیر ادب کی دنیا ناتمام ہے۔ ہاجرہ مسرور اپنے بچپن کے بارے میں بتاتی ہیں کہ جب مجھے پہلی مرتبہ ماسٹر صاحب کے پاس پڑھنے کے لیے بھیجا گیا تو میں نے سخت بغاوت کی۔ کتاب اور کاپیاں پھاڑی۔ سلیٹ بھی توڑی، بہت روئی اور کان کھنچوائے۔ مجھے بچپن میں کہانیاں سننے کا بے

Read more

کووڈ 19 اور معاشی عدم مساوات پر آکسفم رپورٹ: عالمی وبا کے دوران دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت ’دگنی ہو گئی‘

مجموعی طور پر دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت 700 ارب ڈالر سے بڑھ کر 1.5 ٹریلین ڈالر ہو گئی۔ اس میں ایلون مسک کی دولت میں ایک ہزار فیصد جبکہ بل گیٹس کی دولت میں 30 فیصد اضافہ ہوا۔

Read more

گوری رنگت: بین الاقوامی رجحان کے نئے پہلو

اداکارہ ماریہ واسطی نے نوے کی دہائی میں پی ٹی وی میں اداکاری شروع کی۔ اپنے سانولے رنگ کی وجہ سے دوسروں سے مختلف نظر آتی تھیں۔ ماریہ واسطی کو لے کر پی ٹی وی پر ایک ٹیلی پلے ’کلو‘ کے نام سے بھی نشر کیا گیا جس میں ان کے سانولے رنگ کو مزید گہرا کیا گیا تھا۔ سعدیہ امام نے بھی لگ بھگ ماریہ واسطی کے ساتھ ہی کیرئیر شروع کیا۔ ان کی شخصیت کا ایک پہلو ان

Read more

جب ’قسمت کی دیوی‘ نے طوائف گلی کی تھیوڈورا کو سلطنت روم کی ملکہ بنا دیا

استنبول کی ’طوائف گلی‘ کی ناچنے والی تھیوڈورا چند ہی برسوں میں سلطنت روم کی ملکہ بن چکی تھی۔ اسے آج تک ایک طاقتور ملکہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جس نے تین براعظموں پر پھیلی اس زمانے کی سلطنت روم پر دو دہائیوں تک اپنے شوہر شہنشاہ جسٹینین کے ساتھ مل کر راج کیا۔

Read more

قصہ مہربانو کا میں احسن خان کا کردار: ’میریٹل ریپ کے موضوع پر لڑکیاں کسی سے بات نہیں کر سکتیں۔۔۔ اس لیے اجاگر کرنا اہم تھا‘

روپ بدلتے احسن خان اب مشکل کردار نبھانے والے فنکار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک مقبول میزبان بھی ہیں۔ اتنے مختلف انداز اپنانے کے باوجود حقیقت کے نزدیک رہنا ان کے لیے کتنا مشکل ہے اور کیا وہ یہ منفی کردار اپنی مرضی سے چنتے ہیں۔ یہ اور اس جیسے دیگر سوالات کے جوابات احسن خان نے صحافی براق شبیر کو بی بی سی کے لیے دیے گئے انٹرویو میں دیے ہیں۔

Read more

یہ آج کل کی مائیں

گزشتہ دنوں ایک دوست سے ملاقات ہوئی باتوں باتوں میں اس نے ایک واقعہ سنایا اسی کی زبانی بیان کرتی ہوں ”میری خالہ ایک بس میں سفر کر رہی تھیں اور جگہ نہ ہونے کے باعث کھڑی ہوئی تھیں انہوں نے ساتھ والی سیٹ پر بیٹھے ایک لڑکے سے کہا“ بیٹا تم تو جوان جہان ہو تھوڑا احساس کرلو تمہاری ماں کی جگہ ہوں ”اس پر لڑکے نے جو جواب دیا وہ ہمارے معاشرے کی تنگ سوچ کی عکاسی ہے

Read more

سویڈن: ایسا ملک جہاں بیمار بچے کی دیکھ بھال پر والدین کو تنخواہ ملتی ہے

دنیا کے دیگر ممالک کے برعکس سویڈن میں والدین کو اپنے بیمار بچے کی دیکھ بھال کے لیے عزیزو اقارب یا دوستوں سے مدد کی درخواست نہیں کرنی پڑتی۔

Read more

گریجویٹس کو الاٹ کردہ سرکاری زمینوں پر قبضے: پاکستان میں زرعی انقلاب کے خواہشمند نوجوان سسٹم کی بھینٹ کیسے چڑھے؟

جب مجھے پتہ چلا کہ حکومت پنجاب مجھے 197 کنال زرعی اراضی کاشتکاری کی غرض سے لیز پر فراہم کر رہی ہے تو میرے آنکھوں کے سامنے لہلہاتی فصلیں تھیں، ہرے بھرے کھیت تھے اور ہر سو ہریالی ہی ہریالی تھی۔ مگر پھر یکایک منظر بدلا اور وہی ہوا جو ہمیشہ سے اس ملک میں ہوتا چلا آ رہا ہے۔

Read more

مردوں کے لیے جنت میں 72 حوروں کا گفٹ مگر عورت کے لیے کیا

خواتین میں سوال پوچھنے کا جذبہ ذرا کم ہوتا ہے مگر تابعداری کرنے میں ان کا کوئی ثانی نہیں ہوتا کم ازکم برصغیر کے کلچر میں تو اس قسم کے شواہد بڑے شد و مد سے ملتے ہیں بنیادی وجہ صدیوں کا استحصال اور عورت کو پیدا ہوتے ہی گھر کی چار دیواری میں قید کر کے گھر کی لکشمی بنانے کی تربیت کا آغاز ہوتا ہے۔ مرد کے لیے عورت کو آزادی دینے کا مطلب اپنی مردانگی کی دھجیاں

Read more

ایدھی کی ماں کی محبت اور دھرتی ماں کی خدمت کی کہانی

’ایک دن میرا ہمسایہ بھاگا بھاگا میری ڈسپنسری میں آیا اور اس نے مجھے بتایا کہ میری والدہ سخت بیمار ہو گئی ہیں۔ گھر کا دروازہ کھلا تھا اور میری والدہ زمین پر بیٹھی برتن دھو رہی تھیں۔ بچوں نے انہیں زمین پر گرتے دیکھا۔ میں گھر پہنچا تو وہ اکھڑی اکھڑی سانسیں لے رہی تھیں۔ انہیں ہسپتال لے کر گئے تو ڈاکٹروں نے بتایا کہ انہیں سٹروک ہو گیا ہے۔ ان کا آدھا جسم مفلوج ہو چکا تھا۔ میرے والد

Read more

پشاور: آزادی کے بعد پاکستان میں رہنے والی ہندو برادری نے اپنے مردے جلانے کے بجائے دفنانے کا فیصلہ کیوں کیا؟

پشاور کی ہندو برادری اپنے مردوں کو دفنانے پر کیوں مجبور ہوئی؟ قیام پاکستان سے قبل اور بعد کے وہ کون سے عوامل ہیں جو پشاور کی ہندو برادری کو اپنے پیاروں کو مذہبی رسومات کے مطابق کریا کرم سے روکتے ہیں۔

Read more

جو ڈر گیا وہ مر گیا

یکم جنوری کو بھارتی مسلمانوں کو نئے سال کا تحفہ یہ ملا کہ ” بلی بائی ایپ ” کے ذریعے سو سے زائد مسلم خواتین کے نام گھریلو خادماؤں کی نیلامی فہرست میں ڈال دیے گئے۔ان میں معروف مسلمان صحافنیں، اداکارائیں اور سماجی کارکنات بھی شامل تھیں۔یہ ایک گھٹیا جنسی ذہنیت پر مبنی حرکتوں میں سے ایک تھی جن کا مقصد سیاسی و سماجی طور پر بیدار و متحرک مسلمان خواتین کی عمومی سماجی تذلیل ہے۔اور یہ حرکت دوسری بار

Read more

ماہواری اور مرینہ!

آج پھر دو باتیں ہوئیں، معاف کیجئے گا دو نہیں تین ! واللہ, ہمیں وہ جادوگر ہر گز نہ سمجھیے جو ہیٹ سےکبھی کبوتر نکالتا ہے اور کبھی ریشمی رومال! ہم تو بس یونہی کچھ نہ کچھ سنانے کے شوق میں اور آپ کی محبت میں! دہلی سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر پونم پڑوسی ہسپتال میں میڈیکل سپیشلسٹ ہیں۔ وہ اپنے چیک آپ کے لئے آئیں اور ہماری ٹرینی ڈاکٹر کو انہوں نے داستان حمزہ کی طرح اپنی کہانی بیان

Read more

سعودی عرب: اب مذہبی پولیس ‘مطوعہ’ کا کیا ہو گا؟

سعودی عرب کی ڈنڈابردار مذہبی پولیس مطوّعہ ایک وقت شاپنگ مالز اور دیگر عوامی مقامات پر مردوں اور عورتوں پر کڑی نگاہ رکھتی تھی۔ لیکن ملک کے بدلتے ماحول میں مطوّعہ کا مستقبل غیر واضح نظر آرہا ہے۔ سعودی عرب کے عملاً حکمران ولی عہد محمد بن سلمان کی طرف سے حالیہ برسوں کے دوران متعدد سماجی اصلاحات نافذ کیے جانے کے بعد ایک زمانے میں دہشت کی علامت سمجھی جانے والی مذہبی پولیس مطوّعہ اب بدلتے ہوئے سماجی حالات

Read more

عورت

عورت کے لفظ کا ماخذ عربی زبان ہے جس کا مطلب وہ اعضاء یا وہ حصے جنہیں ڈھانپا جائے ( بحوالہ :ریختہ اردو لغت ) ۔ اصطلاحی معانی میں عورت ایسی مخلوق کا نام ہے جو شرم و حیا کا پیکر و منبع ہو۔ اگرچہ معنوی اعتبار سے تو یہ لفظ فقط بالغ اور اوسط عمر کی خواتین کے لئے استعمال ہوتا ہے لیکن بعض مقامات پر سہولت کی خاطر ہر عمر کی عورت کے لئے یہ لفظ برتا جاتا

Read more

کرونا ویکسین اور حاملہ خواتین

( غلط معلومات اور گمراہ کن اطلاعات کے تناظر میں ) رحیم یار خان کے فضیلت ٹاؤن کی رہائشی 32 سالہ فریال افضل تیسرے بچے کی ماں بننے کی امید سے ہے اور اس کے حمل کو پانچواں ماہ ہے۔ حکومت پاکستان نے کرونا ویکسین لگوانے کے لیے شہریوں کو بارہا تاکید کی اور بھرپور تشہیری مہم چلائی۔ فریال نے بھی حکومتی ہدایات کو مدنظر رکھتے ہوئے جب اپنی معالجہ ماہر امراض نسواں و سینئر گائناکالوجسٹ ڈاکٹر نعیمہ خان سے

Read more

ایک ہیں مسلم "حریم”کی پاسبانی کے لیے

 حریم شاہ کے نام سے شہرت عام اور بقاٸے دوام حاصل کرنے والی ٹک ٹاکر فضا حسین آج کل ایک نٸی مشکل میں گرفتار ہو گٸی ہیں۔ لندن میں پونڈز کی گڈیوں کے ساتھ واٸرل ہونے والی نٸی ویڈیو میں وہ دعویٰ کرتی دیکھی جاسکتی ہیں کہ وہ بھاری تعداد میں غیر ملکی کرنسی لے کر برطانیہ پہنچ گٸی ہیں۔ نہ انہیں کسی نے پکڑا اور نہ انہیں کوٸی پکڑنے کی جرات کرسکتا ہے کیونکہ پاکستان میں قانون امرا کے

Read more

جب ایک خوبصورت لڑکی نے کیفی اعظمی کے لیے اپنی منگنی توڑ دی

حیدرآباد کے ایک مشاعرے میں جب کیفی اعظمی اپنا ایک گیت سنا رہے تھے تو ان کے گانے کے انداز نے ایک حسینہ کو مجبور کر دیا کہ وہ کسی اور سے ہو جانے والی اپنی منگنی توڑ دیں۔

Read more

سردیوں کی کپکپاتی باتیں

ماما لالو فرماتے ہیں کہ سردیاں اس لیے بھی اچھی ہوتی ہیں کہ نہانے کی کوئی خاص ٹینشن نہیں ہوتی۔ مہینہ بھر بھی نہ نہایا جائے تو بندہ بانس نہیں مارتا۔ شرٹ استری کرنی نہیں پڑتی کیونکہ سوئیٹر یا جیکٹ سب چھپا لیتے ہیں البتہ سفید شرٹ کے کالر کالے ہو جائیں تو الگ بات ہے۔ جینز تو جتنی پھٹی پرانی اور میلی کچیلی اتنی ہی ماڈرن۔ اضافی فائدہ یہ کہ سردیوں میں یہ چپکتی نہیں ہے۔ موسموں میں سردی

Read more

پاکستان میں مشتعل ہجوم آخر قانون ہاتھ میں کیوں لیتا ہے؟

پاکستان میں پرتشدد ہجوم کے ہاتھوں ہلاکت کا سلسلہ بڑھتا جا رہا ہے۔ سزا اور جزا کا فیصلہ یہ ہجوم اپنے ہاتھ میں لیتا ہے اور نہتے شہری، جو عام طور پر معصوم ہوتے ہیں، ایسے ہجوم کے جبر کا شکار ہو کر اپنی جان گنوا بیٹھتے ہیں۔

Read more

کیا عمر کے ساتھ ساتھ جنسی شہوت میں بھی کمی آتی ہے؟

عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ جنسی طور پر متحرک رہنے کو ایک بنیادی حق اور اچھے معیار زندگی کی علامت تصور کیا جاتا ہے۔ جس طرح ایک انسان بطور مرد یا خاتون کے اپنے آپ کو محسوس کرتا یا اس کا اظہار کرتا ہے، یہ ایک حقیقت ہے جو تمام عمر قائم رہتی ہے۔

Read more

ہیرا منڈی، طوائف اور لیڈی ڈاکٹر

دو پیشے، ایک انتہائی معزز، دوسرا معاشرے کا ناسور! پر ہے ایک قدر مشترک اور وہ ہے عورت! کوئی عورت شرافت کے سنگھاسن پہ براجمان ہو تی ہے اور کوئی پاتال میں اتر جاتی ہے، یہ تقدیر کا وہ کھیل ہے جو کوئی آج تک سمجھ نہیں سکا۔ کائنات کے اسرار میں زمان و مکان کا فیصلہ کس کے لئے کیا ہے اس پہ نہ ہم قادر ہیں نہ آپ۔ گزشتہ دنوں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ایک پرانا کلپ

Read more

دس سالہ خود ساختہ قید کے بعد سماجی کارکن بننے والے خصوصی نوجوان کی کہانی

محمد احسان ملک کا تعلق سناواں، ضلع مظفر گڑھ سے ہے۔ حرام مغز کی چوٹ کا شکار ہیں۔ سماجی کارکن کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ اپنے علاقے میں پانی کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے مختلف دیہاتوں میں ستر ہینڈ پمپ لگوا چکے ہیں۔ جن سے ہزاروں افراد مستفید ہو رہے ہیں۔ خصوصی افراد میں دو سو سے زائد ویل چیئرز اور مستحق خواتین میں سو کے لگ بھگ سلائی مشین بھی تقسیم کر چکے ہیں۔ کرونا

Read more

پاکستان میں یوریا کا بحران: کھاد ضرورت کے مطابق بنی تو غائب کہاں ہو گئی؟

پاکستان میں کسانوں کو یوریا کی کمی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے مخلتف مقامات پر وہ احتجاج بھی کر رہے ہیں اور جہاں حکومتی نرخوں پر یوریا دستیاب ہے اسے حاصل کرنے کے لیے کسانوں کو دن بھر لائنوں میں کھڑا ہونا پڑتا ہے۔

Read more

برف زار جن کا مد فن بن گیا

سانحۂ مری;وزیراعظم عمران خان کہاں ہیں؟ جون 2017 میں ایک آئل ٹینکر کراچی سے بہاول پور جا رہا تھا۔ آئل ٹینکر میں 25000 لیٹر تیل تھا۔ ڈرائیور کی غلطی سے آئل ٹینکر بہاول پور کے قریب حادثے کا شکار ہو گیا۔ تیل کا سمندر سڑک پر بہنے لگا۔ بد قسمتی سے حادثے کے وقت انتظامیہ کی نفری وہاں موجود نہیں تھی۔ قرب و جوار سے سیکڑوں لوگ گھروں سے نکل آئے اور مختلف برتنوں میں تیل جمع کرنے لگے۔ ہوس

Read more

مجھے فیمینسٹ نہ کہو: ڈاکٹر طاہرہ کاظمی

ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کی یہ دوسری کتاب ہے جس کا میں نے ابھی مطالعہ کیا ہے۔ ان کی پہلی کتاب ”کنول پھول اور تتلیوں کے پنکھ“ پر میں ایک تاثراتی مضمون رقم کر چکا ہوں۔ زیر نظر کتاب بھی ڈاکٹر صاحبہ کے لکھے ہوئے مضامین یا کالموں کا مجموعہ ہے۔ چونکہ کتاب کا نام ”مجھے فیمینسٹ نہ کہو“ ہے تو ذرا دیکھیں فیمینزم ہے کیا؟ فیمنزم کی کوئی خاص تعریف ممکن نہیں۔ یہ سیاسی، سماجی، نظریاتی اور عورتوں کے بارے

Read more

مری میں رتی گلی کا وہ گاؤں جہاں دل اور گھر سیاحوں کے لیے کھلے رہے

عمر خطاب عباسی اپنے دو کزنز کے ہمراہ جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب مری میں برفانی طوفان آنے کے بعد سے ہی سڑکوں پر تھے اور وہاں موجود لوگوں کو اپنے گیسٹ ہاوس میں قیام کی دعوت دے رہے تھے۔ لیکن وہ کہتے ہیں کہ ان کی کسی نے نہیں سنی۔

Read more

سیلف ہارم: خود کو ایذا دینا اور خود کشی کے قوانین

چترال میں گزشتہ تین ماہ کے دوران نو خواتین کی دریائے کنر میں چھلانگ مار کر خودکشی۔ علاقہ کے باشندے حیران اور خوف زدہ۔ (گلف نیوز 16 جون 2021 ) چترال میں خودکشی کی اونچی شرح کافی عرصے سے خبروں میں ہے۔ حال ہی میں اس موضوع پر بنی مختصر فلم دریا کے اس پار کو نیویارک فلم فیسٹیول میں کافی سراہا بھی گیا ہے۔ عام جسمانی امراض کے مقابلے میں ذہنی اور دماغی امراض میں فرق یہ ہے کہ

Read more

سیاسی بصیرت کا اعجاز

دوسری دستور ساز اسمبلی میں یوں تو مسلم لیگ ہی سب سے بڑی پارٹی تھی، مگر کچھ ہی عرصے بعد صدر اسکندر مرزا نے گورنمنٹ ہاؤس میں ریپبلکن پارٹی کی داغ بیل ڈال دی تھی۔ مشرقی پاکستان سے جناب حسین شہید سہروردی کی عوامی لیگ، شیر بنگال اے کے فضل الحق کا یونائیٹڈ فرنٹ اور مولانا عبدالحمید بھاشانی کی نیشنل عوامی پارٹی منتخب ہو کر آئی تھیں۔ اسمبلی کے کل ارکان کی تعداد 80 تھی جو مختلف سیاسی جماعتوں میں بٹے

Read more

ماڈرن سعودی عرب اور فحاشی

6 اکتوبر 1973 کو ایک بار پھر عرب اسرائیل جنگ شروع ہو گئی جس میں شام اور مصر نے عرب اتحادیوں کے ساتھ مل کر حملہ کیا۔ اس جنگ کے دوران امریکہ اور کچھ دیگر ممالک نے عرب جارحیت کی مذمت کی اور اسرائیل کا ساتھ دیا۔ 17 اکتوبر 1973 کو شاہ فیصل نے جوابی ردعمل میں ایک ایسا فیصلہ کیا جس نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ انھوں نے عرب ممالک کی جانب اسرائیلی اتحادیوں کے لیے تیل

Read more

ایڈیٹ کلاس اور مری سانحہ

قدیم یونان میں انتظامی افسران، وزراء، سرکاری لوگوں کی تین کیٹیگری ہوا کرتی تھی۔ پہلا طبقہ idiots ایڈیٹ تھا، دوسرا ٹرائبل tribals، تیسرا سول سٹیزن civil citizens عام طبقہ کہلاتا تھا۔ قدیم یونان میں ایڈیٹ اس شخص کو کہا جاتا تھا جو سماجی اور معاشرتی بہتری میں اپنا حصہ نہیں ڈالتا تھا۔ ایڈیٹ idiots بغیر سفارش اور رشوت کے کام کرنے کو اپنی توہین سمجھتا تھا۔ دوسرا ٹرائبل tribals وہ طبقہ تھا جو اپنے قوم قبیلے جان پہچان والے افراد

Read more

عمران خان کی بہن کا ریسکیو آپریشن اور نوید اقبال کی تین بیٹیاں

متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والا پولیس انسپکٹر نوید اقبال اپنی تین بیٹیوں، ایک بیٹا، بہن، بھانجا اور بھانجے کے ساتھ مری میں مسلسل اٹھارہ گھنٹے مدد مانگنے کے بعد اب اس دنیا میں نہیں رہا- اس سانحہ میں کل 22 لوگ جاں بحق ہونے- کاربن مونو آکسائیڈ کو جواز بنا کر حکومت اپنی مجرمانہ غفلت پر پردہ نہیں ڈال سکتی- 18 گھنٹے کسی کی بھی جان بچانے کے لئے کافی ہوتے ہیں لیکن حکمرانوں کی بے حسی اور بے

Read more

پولیس ریکوری سترہ سو روپے حکومتی خرچہ سترہ لاکھ روپے

میرے پیارے اللہ کا احسان ہے کہ مجھے اپنی زندگی میں مالی مسائل کا زیادہ سامنا نہیں رہا۔ میرے والد صاحب کو اپنے والد یعنی میرے دادا سے وراثت میں کچھ زرعی زمین ملی۔ والد صاحب جاب کرتے تھے۔ صبح گاؤں سے شہر آتے اور شام کو واپس چلے جاتے۔ تنخواہ کی رقم سے گھر کے اخراجات چلتے اور فصلوں کی آمدن کی وہ بچت کر لیتے۔ اپنی اولاد خصوصاً میرے ساتھ انھیں بہت زیادہ پیار تھا۔ بہت سادہ طبیعت

Read more

حالیہ کرسمس اور ملکہ الزبتھ پر ناکام قاتلانہ حملہ

اس سال برطانیہ میں کرسمس کا سورج طلوع ہوا تو ایک برٹش انڈین نوجوان نے سنسنی پھیلا دی اور جلیانوالہ باغ خونی سانحہ کی گونج بریکنگ نیوز کے طور پر ملک بھر میں سنائی دینے لگی۔ ایک 19 سالہ سکھ نوجوان جسونت سنگھ چیل نے 25 دسمبر کو صبح 8 بج کر 6 منٹ پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”سنیپ چیٹ“ پر اپنی ایک ریکارڈ شدہ ویڈیو اپ لوڈ کر دی، جس میں اس نے دعویٰ کیا کہ وہ 1919

Read more

نئے سال کے لیے یہ دعا کیسی ہے؟

یہ بات بہت پرانی نہیں ہے۔ شاید صرف ایک نسل پہلے کا ذکر ہے جب گھر کا ایک خاص تصور ہوتا تھا۔ گھر کے تصور کی بنیادی خصوصیات میں تحفظ، اپنائیت، محبت، آپس کی عزت اور آزادی وغیرہ شامل تھے۔ ان سب اجزائے ترکیبی کے باعث گھر سکون اور سیلف رسپیکٹ کی علامت تھا۔ ان جذبات کے بغیر اگر کچھ لوگ ایک چھت تلے رہ بھی رہے ہوتے تو وہ گھر کے حقیقی تصور سے دور ہوتے تھے۔ اس لیے

Read more

مالی ضمنی بل 2021 منظور: ’سپیکر صاحب ایک ہی سانس میں انگریزی کا پورا فقرہ بول گئے، اپوزیشن کی شاباشی‘

حزب مخالف کی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ارکان نے اس منی بجٹ کو میگا بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے مہنگائی کا ایک طوفان آئے گا اور عوام اس سے شدید متاثر ہوں گے۔

Read more