اسرائیل کا ایرانی جاسوسائیں گرفتار کرنے کا دعوی
اسرائیل کی داخلی سیکیورٹی کی ایجنسی نے ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں پانچ اسرائیلی باشندوں کو گرفتار کیا ہے۔
Read moreاسرائیل کی داخلی سیکیورٹی کی ایجنسی نے ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں پانچ اسرائیلی باشندوں کو گرفتار کیا ہے۔
Read moreامریکی سپریم کورٹ نے دولت اسلامیہ میں شمولیت اختیار کرنے والی اپنی شہری کی ملک میں دوبارہ داخلے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔
Read moreسیاحت سے جڑے مسائل کو جاننے کے لیے بی بی سی نے کچھ ایسے لوگوں سے بات کی ہے جو اس سیاحتی صنعت سے جڑے ہوئے ہیں۔
Read moreموبائل فون کی گھنٹی بجی ٹرن۔ ٹرن۔ ٹرن۔ دوسری طرف سے ایک مشینی آواز آئی ”خواتین میں چھاتی کے سرطان کا خطرہ روزبروز بڑھ رہا ہے“ ۔ منٹو نے حیرت سے فون کو دیکھا اور فون بند کر دیا۔ تھوڑی دیر حیرت میں ڈوبے رہنے کے بعد دوبارہ فون ملایا۔ دو تین گھنٹیوں کے بعد پھر آواز آئی ”خواتین میں چھاتی کے سرطان کا خطرہ روزبروز بڑھ رہا ہے“ ۔ شدت حیرت سے منٹو گم صم رہ گیا۔ یہ خاتون
Read moreشاکر علی اور ان کی زوجہ، عابدہ بیگم کے درمیان پہلا جھگڑا تب ہوا جب ان کی بیٹی مناہل نے اچھی پوزیشن سے میٹرک پاس کر کے کالج جانے کا عندیہ دیا۔ عابدہ بیگم اس کی مزید تعلیم کے سخت خلاف تھیں۔ جبکہ شاکر علی کی خواہش تھی کہ وہ کم از کم گریجویشن ضرور کرے۔ وہ بے چارے جو خود میٹرک کے بعد کسی نہ کسی طرح ایک سرکاری محکمے میں جونیئر کلرک بھرتی ہونے میں تو کامیاب ہو
Read moreحالیہ دنوں میں سانحہ مری پر کافی کچھ لکھا، پڑھا، کہا، اور سنا گیا ہے ۔ ایسا واقعہ کئی لوگوں کے لئے نیا اور پہلی بار ہے۔ کسے معلوم تھا کہ سیر کے لئے جانے والے گھر واپس نہ آئیں گے؟ کس نے سوچا تھا کہ تفریح ایک خوفناک اور المناک حادثے کی صورت اختیار کر لے گی؟ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے لوگوں کی رائے دو گروہوں میں منقسم نظر آئی۔ پہلا یہ کہ مری میں حکومت اور
Read moreسانحہ مری میں برف باری کے دوران پھنس جانے والے سیاحوں کی ہلاکت نے عوامی رائے کو دو زاویوں میں تقسیم کر دیا ہے۔ مجموعی طور پر عوام کی کثیر تعداد ریاستی آفات سے بچاؤ کے اداروں اور ضلعی انتظامیہ کو اس سانحے کا ذمہ دار ٹھہراتی دکھائی دیتی ہے تو کچھ افراد مری کے ہوٹل مالکان کی منافع خوری اور بے حسی کو اس سانحے کی وجہ گردانتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر صارفین کی طرف سے بائیکاٹ مری کی
Read moreاسلام آباد میں گزشتہ پانچ دنوں سے بارش کا سلسلہ جاری تھا مختلف ذرائع سے خبر بھی مل رہی تھی کہ اس دفعہ مری اور گردونواح میں بہت زیادہ بارش ہے۔ دوستوں نے بار بار کہا کہ مری کا پلان بناتے ہیں لیکن دفتر کے اوقات اور سفر کی تیاری نہ ہونے کے باعث کوئی پلان نہیں بن سکا۔ جمعہ کے رات پھر دوستوں نے کہا کہ مری یا نتھیا گلی چلتیں ہیں۔ لیکن کیونکہ کچھ دیر قبل ہی آفس
Read moreکڈنی ٹرانسپلانٹ: انیس سالہ الیانہ ڈیویزا کی والدہ کو نئے گردے کی ضرورت تھی لیکن خواہش کے باوجود الیانہ کا گردہ انہیں نہیں لگایا جا سکتا تھا۔ ایسے میں الیانہ نے کچھ ایسا کیا جس کی نظیر کم ہی ملتی ہے۔
Read more2021 کا سال تاریخ کا حصہ بن چکا ہے۔ 2022 کا سفر شروع ہو چکا ہے جو ایک اور سال تک جاری رہے گا۔ یہ سلسلہ نہ جانے کتنی صدیوں سے جاری ہے اور نہ جانے کتنی صدیوں تک جاری رہے گا۔ وقت کسی کا انتظار کیے بغیر اپنی طے شدہ رفتار سے آگے بڑھتا رہتا ہے۔ کچھ افراد وقت کی اہمیت کو سمجھتے ہیں۔ اس کی قدر کرتے ہیں۔ اس بات کا خیال رکھتے ہیں کہ ہمارے ہاتھ سے
Read moreچودہ اگست والے اہم اور تاریخی دن پر ایک نہتی لڑکی مینار پاکستان کیا لینے گئی تھی اور اکیلی لڑکی کا باہر نکلنے کا کوئی جواز نہیں بنتا؟ موٹروے پر رات کی تاریکی میں ایک خاتون کا ہمراہ دو معصوم بچوں کے اپنی ذاتی گاڑی میں تنہا سفر کرنے کا کیا جواز بنتا ہے؟ شدید برفباری کا الرٹ جاری ہونے کے باوجود اتنی کثیر تعداد میں محض برفباری کے مناظر سے لطف اندوز ہونے کے لئے مری جانے کا کیا
Read moreمیں پچھلے تقریباً تین سال سے ہر ویک اینڈ پر جاب کے سلسلے میں گوجرانوالہ سے لاہور اور اسی طرح لاہور سے گوجرانوالہ سڑکوں کی خاک چھانتی رہی ہو۔ لاہور کی ٹریفک کے برے حالات سے سبھی واقف ہیں لیکن جمعے کی شام اور سوموار کی صبح تو بس صبر کی سبھی حدیں عبور ہو جاتی ہیں۔ گلبرگ سے سٹی اڈا اور کالا شاہ کاکو ٹول پلازہ اکثر ہم دو گھنٹے میں کراس کرتے ہیں اور باقی کے سفر کے
Read moreگھر، جو با الخصوص خونی رشتوں پر مشتمل محدود افراد کے رہنے کا وہ ٹھکانہ ہوتا ہے جہاں ہر مکین اپنے آپ کو شانت محسوس کرتا ہے۔ گھر کے تمام افراد اس ٹھکانے کو جنت نظیر بنانے کے لیے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرتے اور اپنی اپنی بساط کے مطابق ہمہ وقت مصروف عمل رہتے ہیں۔ مشرقی معاشرے کے مرد بالعموم، محنت و مزدوری کر کے گھر کے بیرونی انتظام و انصرام کو چلاتے ہیں، جب کہ عورتیں گھر کی
Read moreایک خالص خواتینی پیج پر ایک خاتون نے پوسٹ لگائی کہ آٹھ گھنٹے تو کچن میں ہی گزر جاتے ہیں، میں سوچتی ہوں کہ زندگی کا مصرف کیا ہے؟ میں نے کمنٹ میں کہا کہ میں تو سات گھنٹے کی جاب کر کے بھی خود ککنگ کرتی ہوں فیملی لائف، فرینڈز سوشل لائف، سوشل میڈیا، پڑھنا لکھنا شوق پورے کرنا الحمدللہ۔ پھر جناب خواتین کے جوابی کمنٹس، اپنے گھریلو کاموں کی تفصیلات، مصروفیات کی کہانیاں، قربانیوں کی داستانیں۔ مجھے واقعی
Read moreاب کے وبا آئی تو خود پھیلنے سے قبل ہی اتنا اضطرار پھیلا چکی تھی کہ مہذب ممالک میں بھی لوگوں نے ذخیرہ اندوزی اور گرانی کو اٹھانے میں اپنا اپنا حصہ بقدر جثہ ڈالا۔ کنزیومر پرائس انڈیکس گرانی اور افراط زر کے حساب لگانے کا ایک حد تک صحیح پیمانہ ہے۔ اس کے بڑھنے میں کئی عوامل کام کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر روزمرہ کی خوراک کی اشیاء کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں۔ ایک وجہ تو انفرادی ذخیرہ
Read moreانڈیا کی فلم اور سپورٹس انڈسٹری سے جڑے دو سٹارز کے درمیان ٹوئٹر پر یہ تنازعہ انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کی ذات سے شروع ہوا۔
Read moreجہاں ایک جانب بچوں اور ماؤں کو غذائی قلت کا سامنا ہے اور دوسری جانب بڑھتی مہنگائی سے روز مرہ کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو رہا ہے ایسے میں حکومت کی جانب سے بچوں کے خشک دودھ اور سیرل پر 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی مخالفت کی جا رہی ہے۔
Read moreگذشتہ دنوں ایوان بالا میں خود کشی کے بارے میں ایک بل پیش کیا گیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ خود کشی کو جرائم کی فہرست سے نکال کر اسے ایک ذہنی کیفیت یا بیماری کا درجہ دیا جائے جیسا کہ دنیا کے بیشتر ممالک میں کیا گیا ہے۔ یہ بل ایوان بالا میں موخر کر دیا گیا۔
Read moreسدھا بھردواج نے جیل سے رہائی کے بعد بی بی سی کو اپنے پہلے انٹرویو میں بتایا کہ جیل جانے سے عزتِ نفس کو دھچکہ لگتا ہے
Read moreیہ بتانا کہ لوگ عورتوں سے نفرت کرتے ہیں یہ بتائے بنا کہ لوگ عورتوں سے نفرت کرتے ہیں، میں بتاتی ہوں۔ کچھ ماہ قبل، پاکستان کے شہر منڈی بہا الدین میں پیدا ہونے والی اور برصغیر میں انسانی حقوق بالخصوص حقوق نسواں کا پرچار کرنے والی قابل قدر سماجی کارکن اور مصنفہ کملا بھاسن کا انتقال ہوا۔ ان کی شخصیت جو میں نے پائی تو دل سے تو بس یہ دعا نکلتی ہے کہ رام اور رحمٰن کو ماننے
Read moreپی اے سی، اس وقت کی فوجی حکومت کی، بائیں بازو کے گوریلوں کو ختم کرنے کی کوششوں کا ایک لازمی حصہ تھے اور جنسی تشدد کو جنگ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ آبادی میں کون کس سے تعلق رکھتا ہے۔
Read moreانگریزوں نے جب سن 1849 ء میں پنجاب پر قبضہ کیا تو انھیں میدانی علاقوں کی گرمی برداشت نہ ہو سکی، انھوں نے گرمی سے بچنے کے لئے ٹھنڈے علاقوں کی تلاش شروع کردی اور کرتے کرتے مری کے پہاڑوں تک پہنچ گئے۔ مری کے نزدیک انھوں نے ایک جگہ منتخب کر کے سن 1851ء میں پہلی بیرک (فوجیوں کے رہنے کی جگہ) تعمیر کی پھر اس کے بعد وہاں ایک بڑا چرچ بھی تعمیر کیا جو آج بھی مری
Read moreصوابی کی خواتین ڈیڑھ سو سال سے اس روایت کو اپنائے ہوئے ہیں اور سرخ دھبوں والی چادریں پہنے نظر آتی ہیں جسے ’چیل‘ یا ’صوابی چیل‘ کہا جاتا ہے۔
Read more1974 ء کی بات ہے، میں ان دنوں پنجاب کے ضلع جھنگ میں انسپکٹر سی آئی اے تعینات تھا۔ پنجاب کے جو تین علاقے ان دنوں جرائم میں سر فہرست تھے، ان میں سے ایک ضلع جھنگ بھی تھا۔ دوسرے دو علاقے ضلع گجرات کی تحصیل پھالیہ اور ملک وال تھے۔ جہاں قتل اور مویشیوں کی چوری کی وارداتیں بہت عام تھیں۔ ضلع جھنگ میں ایسی ہی وارداتوں کے قلع قمع کے لیے مجھے انسپکٹر کریمنل انوسٹی گیشن ایجنسی (سی آئی
Read moreہم نیٹ ورک کا شمار ان اداروں میں ہوتا ہے جسے اس کی کامیابیوں اور اختراعی مواد کی وجہ سے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے۔ یہ ایک ایسا چینل ہے جو اپنے دیکھنے والوں کے لئے کچھ نہ کچھ مختلف کرنے کی کوشش کرتا ہے ’عوامی سطح پر اس کی مقبولیت اسے عوامی مسائل سامنے لانے پر اکساتی رہتی ہے اور ہم گاہے بگاہے اس چینل سے بہت کچھ دلچسپ‘ مزیدار ’سبق آموز اور
Read moreوزیراعظم عمران خان نے ایک دفعہ حامد میر کو انٹرویو دیتے ہوئے، مارچ 1971کے دوران، ڈھاکہ میں کھیلے گئے کرکٹ میچ کا تذکرہ کیا تھا۔ چند دن پہلے بنگلہ دیش کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کی سرزمین پر پہلا ٹیسٹ میچ جیتا تو پرانی یادیں تازہ ہو گئیں۔ 19سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے ٹورنامنٹ کا فائنل، شاید آخری میچ تھا جو مغربی پاکستان کی کسی ٹیم نے ڈھاکہ میں کھیلا۔ مجھے یہ میچ اس لیے بھی یاد ہے کہ
Read moreورلڈ اکنامک فورم کی گلوبل جینڈر گیپ رپورٹ سنہ 2021 میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں خواتین کو کام تلاش کرنے میں دشواری کا سامنا ہوتا ہے اور اگر کام مل بھی جائے تو وہ مردوں کے مقابلے میں 34 فیصد کم کماتی ہیں۔
Read more1971 میں میرے چھوٹے سے گاؤں کے اکلوتے پرائمری سکول میں بچوں اور بچیوں کی کل تعداد ساٹھ کے لگ بھگ ہوتی تھی۔ اور جب بنگال میں جنگ بندی کا اعلان ہوا تو میرے گاؤں کے اکیس نوجوان لاپتہ تھے۔ "لاپتہ” ہونا شہید ہونے سے کہیں بہتر تھا۔ اس میں زندگی کی امید تھی۔ لیکن پھر بھی صف ماتم پورے گاؤں میں بچھی تھی۔ پورا گاؤں غم مین ڈوبا ہوا تھا۔ تمام لوگ لا پتہ فوجی نوجوانوں کے بخیریت
Read moreسپاہی پیشہ اشخاص کی، چاہے وہ ریٹائر ہو چکے ہوں، وجہ شہرت خاص ان کی شاعری یا افسانہ نگاری بنے یہ بہت کم کم دیکھنے میں آتا ہے۔ بہت سے سپاہی حضرات لکھتے تو ضرور ہیں تاہم عموماً یہ حضرات اپنی یادداشتیں یا اخبارات میں سیاسی کالم لکھنے کو ہی ترجیح دیتے ہیں۔ کرنل (ریٹائر) نادر علی کچھ مختلف طرح کے سپاہی ہیں۔ انہیں ہم پنجابی نظموں اور افسانوں کے حوالے سے یا گاہے بگاہے لکھے گئے ان اخباری کالموں
Read moreاس ہفتے دو باتیں ایسی ہوئیں جن کا ذکر کرنے کو جی چاہتا ہے۔ ایک عزیزم نے علم طب میں ہمارے درجات بلند کرتے ہوئے لکھا، ” آپ ڈاکٹر صحیح نہیں بنیں، میڈیکل کی ایجوکیشن آپ نے کہاں سے لی؟ کس نے آپ کو یہ ایجوکیشن دی؟ اللہ معافی! سب ہی جھوٹ لکھ دیا۔ آپ کو اپنا پروفیشن تبدیل کر لینا چاہیے کہ آپ کے پاس غلط انفارمیشن ہے“ قصہ کچھ یوں تھا کہ خواجہ سرا پہ لکھے گئے ایک
Read moreانڈیا میں پولیس نے اس شخص کو گرفتار کر لیا ہے جس پر ایک ایسی ایپ بنانے کا شبہ ہے جس پر گذشتہ سال 80 سے زیاہ مسلم خواتین کی تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں اور انھیں آن لائن ’فروخت‘ کے لیے پیش کیا گیا تھا۔
Read moreہمارے ہاں کچھ پیشے انتہائی متبرک اور کچھ بہت کمتر سمجھے جاتے ہیں۔ حالانکہ کوئی پیشہ بھی کمتر نہیں ہوتا بے شک کتنی ہی کم آمدن والا ہی کیوں نہ ہو وہ کسی نہ کسی حوالے سے لوگوں کی اور اپنے ملک کی خدمت کر رہا ہوتا ہے۔ اور اگر لوگ مختلف پیشوں سے منسلک نہ ہوں تو ملک کا نظام ہی نہ چلے۔ اب اگر لوگ پیشوں کو ہی اچھے اور برے کے خانوں میں تقسیم کر دیں گے
Read moreمحمد الیاس کی کتاب : سرخ گلاب ”سرخ گلاب“ گیارہ افسانوں، کہانیوں اور دو ناولٹ پر مشتمل محمد الیاس کی تازہ ترین کتاب ہے، جس کا سرورق خوبصورت مصوری کے ذریعے عارف علی ٹیپو نے ڈیزائن کیا ہے۔ 224 صفحات پر مشتمل کتاب کھولیں تو ابتدائیہ کچھ یوں آپ کا استقبال کرتا ہے : ”ابتدا میرے اللہ کے نام سے جو بجا طور پر متکبر ہے۔ مگر اس کی زمین پر ان کا کیڑا بھی گردن اکڑائے پھرتا ہے۔ “
Read more23 دسمبر کو جب چھٹیاں ہوئیں ہماری خوشی کا عالم ہی اور تھا جلدی جلدی سارے رجسٹر کلوز کیے واٹس ایپ سٹیٹس بھی لگ گیا اور چھٹیوں کی خوشی میں تگڑا سا لنچ بھی کر لیا یہ سچ ہے حضرت انسان ہمیشہ اپنے حالات سے فرار چاہتا ہے اب جبکہ اس سال سکول کافی عرصہ بند رہے مگر پھر بھی اساتذہ اور طلباء ہمیشہ چھٹیوں کے انتظار میں رہتے ہیں۔ آج 6 جنوری 2022 تک پنجاب میں ہونے والی موسم
Read moreکووڈ 19 کی ویکسین لینے کے باوجود دنیا بھر میں کووڈ کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے تاہم ماہرین کووڈ ویکسین کی افادیت کے معترف ہیں اور اسے لینے پر زور دے رہے ہیں۔
Read moreچند دن قبل ہم ٹی و ی کا معروف ڈراما سیریل "ہم کہاں کے سچے تھے” اختتام پذیر ہوا۔ ماہرہ خان، کبریٰ خان، اور عثمان مختارکی کاسٹ کے ساتھ یہ محبت کی مثلث پر مبنی کہانی تھی۔ سکرپٹ، اداکاری، اور ہدایات و پیش کش کی تعریف کے ساتھ ساتھ اسے تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ اس تنقید کی وجہ شوہر کی زہریلی مردانگی اوربیوی کا غیر ضروری سمجھوتہ تھا۔ قتل کا ایک معمہ بھی کہانی کا حصہ تھا جو بعد
Read moreسال 2022 کے آغاز میں گذشتہ سال کے جنسی زیادتی کے واقعات کو دیکھا جائے۔ تو ریپ کیسز کی شرح میں اضافہ ہی ہوا۔ سندھ اور پنجاب میں گذشتہ سال ہونے والے زیادتی کیسز پر ہی نظر ڈالی جائے، تو ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال صرف جنوری سے اگست تک سندھ میں 78 ریپ اور 34 گینگ ریپ جبکہ پنجاب میں 443 ریپ اور 130 گینگ کیسز رپورٹ ہوئے۔ جنسی زیادتی کا شکار خواتین
Read moreکہیں پڑھا تھا کہ "جتنی ذہانت بات کہنے کے لیے درکار ہوتی ہے اس سے دوگنی ذہانت اگلے شخص کی بات کو سننے اور سمجھنے کے لیے درکار ہوتی ہے۔” ممکن ہے کسی کو اس موضوع میں دلچسپی نہ ہو مگر اس موضوع کی اہمیت اتنی ہی ہے جتنی کسی انسان کی زندگی قیمتی ہوتی ہے۔ تسلیم شد کہ ہم، ہمارا وسیب (میں سرائیکی وسیب سے ہوں جہاں جہالت اپنے قطب مینار پر چڑھ کر ننگا ناچ رہی ہے)، ہمارا
Read moreسوا دس بجے آنکھ کھلی۔ اٹھ کر بستر پہ ہی بیٹھ گیا۔ موسم سرما میں جو لوگ نیند سے بیدار ہونے کے بعد اچانک گرم بستر سے نکل کر گھر کے صحن میں چلے جاتے ہیں تو کچھ لوگوں کو فالج یا دل کے دورہ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ تھوڑی دیر بستر پہ ہی بیٹھا رہنا چاہیے۔ سوچنے لگ گیا کہ گزشتہ رات کیا پڑھا تھا؟ ہاں یاد آ گیا، طب یونانی کے موضوع پہ لکھی گئی تحریر
Read moreڈاکٹر طاہرہ کاظمی سے میرا تعارف ” ہم سب” پر ان کے کالموں کے حوالے سے ہوا ۔ یہ کالم ہمارے سماج میں عورت سے روا رکھی جانے والی زیادتیوں اور خواتین کے ذہنی اور طبی مسائل کے بارے میں ہیں اور جس چیز نے میری توجہ ادھر مبذول کی وہ ان کا منفرد اسلوب ہے جس میں افسانوی رنگ نمایاں ہے انکی کتاب ، ” کنول پھول اور تتلیوں کے پنکھ” میں نے ابھی ابھی پڑھی ہے۔ یہ کتاب
Read moreملکۂ کہسار مری پر مرگ طاری ہے، سیاح جو مری کی سیاحت کے لیے گئے تھے موت کے ابدی سفر پر روانہ ہو گئے ہیں۔ مری کا برف زار دکھ درد کا سنسار بن چکا ہے۔ معصوم بچے، جوان، ادھیڑ عمر خواتین و مردوں کی آنکھیں حکومت اور ریاستی اداروں کی راہ تکتے تکتے پتھرا چکی ہیں مگر تبدیلی سرکار اڑتالیس گھنٹے میں ایک لاکھ سے زائد گاڑیوں کے داخلے کو عوامی خوشحالی کا جواز قرار دے رہی ہے۔ وزیر
Read moreصوفیہ دلیپ سنگھ پنجاب کے آخری سکھ حکمران مہاراجہ دلیپ سنگھ کی بیٹی تھیں اور وہ نورفولک، سفولک سرحد پر واقع ایلویڈن شہر میں پلی بڑھی تھیں۔ بچوں کی کتاب میں انڈین شہزادی اور خواتین کی حق رائے دہی کا مطالبہ کرنے والی خاتون کی ’غیر معمولی‘ کہانی کو امر کر دیا گیا ہے۔
Read moreگاہ بگاہ حلال حرام پر بات ہوتی رہتی ہے۔ معصوم مسلمانوں کو بتایا جاتا ہے کہ حلال کیا ہے۔ یاد دہانی کرائی جاتی ہے کہ کیا کیا حرام ہے۔ حلال وہ جس کی اجازت ہے حرام وہ جو جس کی ممانعت ہے۔
عجیب بات یہ ہے کہ یہ ساری حلال حرام کی باتیں کھانے سے متعلق ہیں۔ کھانے پینے کی چیزوں پر سب ہی متفق ہیں وہ یہ ہیں مردہ جانور، بہتا خون، خمر اور خنزیر لیکن پھر بھی بحثیں ہوتی رہتی ہیں۔ نئے نئے ایشوز کھڑے کیے جاتے ہیں۔ کبھی جھینگا حرام ہے کبھی خرگوش حرام ہے۔ کوئی مور اور ٹڈی کو حلال ثابت کر رہا ہے اور کوئی طوطا اور چایئنیز سالٹ کو حرام۔ کبھی گھوڑے اور گدھے پر بحث ہو رہی ہے اور اب بھینس کے بارے میں شکوک پیدا کیے جا رہے ہیں۔
Read moreجمعے اور سنیچر کی درمیانی شب مری میں تفریح کی غرض سے آئے سیاحوں کے ساتھ ایسا کیا ہوا کہ یہ ایک سانحے میں تبدیل ہو گیا۔ بی بی سی نے مقامی افراد، انتظامیہ، ٹریفک پولیس اور اس شب برفباری میں پھنسے ہوئے سیاحوں سے بات کر کے اس سوال کے ممکنہ جوابات جاننے کی کوشش کی ہے۔
Read moreسعودی عرب میں سماجی کارکنان کا کہنا ہے کہ ایک شہزادی اور ان کی بیٹی کو بغیر کسی الزام قریب تین سال تک انتہائی سکیورٹی والی جیل میں رکھنے کے بعد اب رہا کر دیا گیا ہے۔
Read moreمیں نےاپنے گذشتہ کالم میں رانا تنویر صاحب کی کچھ تحریروں کا ذکر کیا تھا جس کا عنوان تھا "جماعت احمدیہ کے قائد کے اہل خانہ پر ریپ کے الزامات”۔ اس کالم کا لب لباب یہ تھا ایک خاتون نداء النصر اور جماعت احمدیہ کے سربراہ کے درمیان فون پر گفتگو کی آڈیو سامنے آئی ہے اور اس میں بات کرتے ہوئے نداء النصر نے اپنے والد سمیت کچھ افراد پر یہ الزامات لگائے ہیں کہ انہوں نے ایک سال
Read moreسابق ڈِزنی سٹار بیلا تھورن نے حال ہی میں اعلان کیا کہ وہ عریاں فلمیں شیئر کرنے والی سائٹ پورن ہب کے ساتھ کام کریں گی تاکہ اسے ’انتقامی عریانیت‘ سے پاک رکھا جا سکے۔ یہ کہانی اسی اعلان کا پس منظر بیان کرتی ہے۔ بیلا تھورن رو رہی ہیں۔ ان کے پالتو کتوں میں سے ایک آسٹریلوی شیپرڈ کتیا، ما، ان کی ٹانگوں سے لپٹ کر اپنی تشویش ظاہر کر رہی ہے۔ ہم نے ان سے خواتین کی بےعزتی
Read moreکیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اساطیری کہانیاں کیسے تخلیق ہوتی ہیں اور دیومالائی کردار کیسے بنتے ہیں؟ کیا آپ دیومالائی نسوانی کردار سنڈریلا کو جانتے ہیں؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کردار صدیوں کے سفر میں کیسے تبدیل ہوا؟ میں بھی ان سوالوں کے بارے میں زیادہ غور نہ کرتا اگر میری ادبی دوست رابعہ الربا اور ’درویشوں کے ڈیرے‘ کے ادبی خطوط کی خالق رابعہ بصری مجھ سے فون پر نہ پوچھتیں کہ سنڈریلا کے دیومالائی
Read moreپاکستان کے علاقے مری میں ہلاک ہونے والے لوگوں میں چار دوست بھی شامل ہیں جن کا تعلق مردان سے تھا، اب ان کے لواحقین لاشیں ملنے کے منتظر ہیں
Read moreدنیا بھر میں جب سال 2022 کا سورج طلوع ہوا تو ہر کوئی ایک نئی امید، نئے جذبے، نئی ہمت کے ساتھ بیدار ہوا کہ نیا سال امن، عزت اورخوشی کا سال ثابت ہو گا اسی امیدکے ساتھ جب انڈیا میں رہنے والی مسلمان خواتین بیدار ہوئیں توان کا امن، عزت اور خوشی والا خواب ٹوٹ کر چکنا چور ہو چکا تھا۔نئے سال کا سورج ایک خوفناک منظر لئے ان کا استقبال کر رہا تھا دراصل انٹرنیٹ پر انڈیا میں رہنے
Read moreمعاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ نوکریوں میں شدید کمی کی وجہ صرف عالمی وبا نہیں بلکہ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ پالیسی سازی میں چھوٹے کاروبار اور مزدوروں کی فلاح و بہبود کا خیال نہیں رکھا گیا۔
Read moreوینچر کیپٹل سرمایہ کاری پر نظر رکھنے والی ایک تنظیم’ آئی ٹو آئی‘ کی تحقیقی ٹیم کے مطابق پاکستانی کمپنیوں نے گذشتہ پانچ برس میں کروڑوں ڈالر کی سرمایہ کاری وینچر کیپٹلسٹ سے حاصل کی، جس سے یہ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان میں ایسا کیا ہوا ہے کہ وینچر کیپٹلسٹ پاکستانی کمپنیوں میں سرمایہ کاری کرنے لگے ہیں؟
Read more2021 میری زندگی میں مشکل ترین سالوں میں سے ایک رہا ہے, غروب ہوتا ہوا سورج بھی کچھ سکھا کے گیا, مشکل یوں تھاکہ اس سال کے پہلے دن میں نے خود کو کراچی سول اسپتال میں پایا. لیکن میرا موضوع آج دو ہزار اکیس کے تجربات نہیں بلکہ کتابوں کا ایک معمولی عاشق ہونے کے ناطے اپنے اس سال پڑھی گئی 5 کتابوں پر مختصراً بات کرنا ہے . اول اول میں نے دس کتابیں چن لی تھی لیکن طوالت کی
Read moreپاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں غریب کا علاج قدرے مشکل اور چیلنج والا کام ہے۔ ڈاکٹر کی فیس، لیبارٹریوں کے ٹیسٹ اور دوائیوں کے اخراجات ایک دیہاڑی دار مزدور اور تنخواہ دار طبقے کے لیے ایک بہت بڑے چیلنج کی حیثیت رکھتا ہے۔ ایسے میں گلی محلوں میں عطائی اور نان کوالیفائڈ لوگوں کی بہتات ہے۔ ایک میٹرک پاس بندہ کسی ڈاکٹر کے پاس ایک دو سال کام کر کے اپنے گاؤں یا محلے میں لوگوں کا سستے میں
Read moreعاشقی دنیائے حاضر کی ضرورتوں میں سے ایک ہے۔ ہر مکتبِ فکر کے لوگ اس سے سرشار ہو رہے ہیں ۔ محبی جاناں کے لئے ایک محبتی فقرا تو ضرور بنتا ہے لیکن پھر کچھ مثبت سوچ لیتے ہیں کہ اتنی جلدی کیا کہ فوراً ایکشن لیا جائے۔ دراصل عاشقی ایک لمبا سفر ہے اس میں بہت در و دیوار، بہت سی پیچیدگیاں، رکاوٹیں، رنج، غم، تکلیفیں، مصیبتیں زندگی کی سڑک پر آتی ہے اور میں کہتا ہوں کہ یہی
Read moreکوئی مانے یا نہ مانے، کوئی سمجھے یا نہ سمجھے، کوئی دیکھ کر نگاہیں پھیر لے یا کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر لے۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ زمانہ حقوق نسواں کی آڑ میں بدترین جہالت کی زد میں ہے۔ دنیا میں کوئی بھی معاشرہ اس وقت تک متوازن رہتا ہے جب تک وہ جنس کی تکرار سے دور رہتا ہے جبکہ ہر وہ زمانہ جو مرد یا عورت میں سے کسی ایک تسلط میں آ جائے وہاں ایک
Read moreانڈیا کے مشہور ہیئر سٹائلسٹ جاوید حبیب کے خلاف مبینہ طور پر ایک خاتون کے بالوں پر تھوکنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ دوسری جانب جاوید حبیب نے اس واقعے پر معافی مانگ لی ہے۔
Read moreانڈیا میں پولیس نے 100 سے زیادہ مسلمان خواتین کی تصاویر کے ذریعے ان کی آن لائن ’نیلامی‘ کے الزام میں اب تک مرکزی ملزم سمیت چار افراد کو گرفتار کیا ہے۔
Read moreگزشتہ دنوں خبر تھی کہ دو نوعمر بچیوں کو جرگہ کے حکم پر لاڑکانہ میں ونی کر دیا گیا۔ جن کی عمریں بالترتیب چار سال اور دس سال ہیں، ان دونوں مظلوم بچیوں پر یہ قہر بھی ڈھایا گیا کہ وہ زندگی بھر اپنے والدین سے نہیں ملیں گی۔ یہ خبر اتنے غیر اہم اور غیر موثر انداز میں نشر کی گئیں گویا ونی ہونے والی بچیاں انسان ہی نہ تھیں۔ سوشل میڈیا پر بھی لوگوں نے ڈر ڈر کر
Read moreچترال میں گذشتہ دس برسوں کے دوران مبینہ خودکشی کے لگ بھگ 175 واقعات درج کیے گئے جن میں 106 خواتین شامل تھیں۔ ان میں سے ہر واقعہ میں پولیس نے بظاہر جامع تحقیقات نہیں کیں۔ زیادہ تر واقعات میں یہ جاننے کی کوشش نہیں کی گئی کہ مرنے والے نے اپنی جان کیوں لی۔
Read moreکندھے پر بڑا سا بیگ ڈالے ہاتھ میں مہندی کی کونز تھامے ایک نوجوان لڑکی ہسپتال کے بستروں پر لیٹے اِن بچوں کو ایسے ہنسائے جا رہی ہے جیسے یہ کبھی بیمار ہی نہ ہوئے ہوں۔ ہنساتے ہنساتے وہ بچوں کے چہروں، ہاتھوں اور سر پر مہندی سے خوبصورت ڈیزائن بھی بناتی جا رہی ہے۔
Read moreامداد علی تم آخر اس گھر کا کچھ کرو گے بھی یا ہمارے اس ملبے میں دفن ہونے کے منتظر ہو۔ دیکھو اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کی طرف،کیا تمہیں ان پر ترس نہیں آتا؟ امداد علی کی بیوی اس پہ چلا رہی تھی۔اور اس کے پرانے گھر (جو اس کا باپ اس کے نام کر گیا تھا) کی بگڑی ہوئی حالت سے تنگ آ گئی تھی۔اور دن رات اسے کمروں میں داخل ہوتے خوف کھاتا تھا کہ کہیں کسی دن
Read moreسئیول، ساوتھ کوریا پچیس دسمبر اقوام عالم میں نہایت اہمیت کا حامل دن ہے۔ اس دن پوری دنیا کی مسیحی برادری حضرت عیسی علیہ السلام کی پیدائش کا دن مذہبی جوش و عقیدت سے مناتی ہے اور اسی دن ہم پاکستانی بحیثیت قوم کے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش بھی نہایت خوشی سے مناتے ہیں۔ قارئین کرام آپ کو بتاتے چلیں کہ پاکستان مسلم لیگ نون کے تاحیات قائد محمد میاں نواز شریف کا جنم
Read moreجوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے کثرت رائے سے لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کی جج مقرر کرنے کی سفارش کی ہے۔ اب یہ معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے سامنے پیش ہوگا۔ وہاں سے نام کی منظوری کے بعد جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی جج نامزد ہوجائیں گی۔ وہ اگست میں جسٹس مشیر عام کی ریٹائرمنٹ کے بعد عدالت عظمی کی جج کا عہدہ سنبھالیں گی۔ یہ تمام مراحل بخوبی طے ہوگئے تو 2030 میں ایک
Read moreجسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے کے بارے میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس جمعرات کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں ہوا۔ اس اجلاس کا ایک نکاتی ایجنڈا تھا جو کہ جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے سے متعلق تھا۔
Read moreمحمد مالک 29 سال کے ہیں اور وہ لندن اور برمنگھم میں اشتہارات کے ذریعے ممکنہ شریکِ حیات کو متوجہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Read moreاکیسویں صدی کے جدید اور ترقی یافتہ دور میں جب اکثر معاشروں میں عورت اور مرد کی تفریق ختم ہوتی جا رہی ہے اور قدامت پسند معاشروں میں بھی خواتین خود مختاری کی جدوجہد میں کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں پاکستان کی عوامی زندگی میں اب بھی خواتین کی شرکت نا ہونے کے برابر ہے۔
Read moreہندو مذہب سے تعلق رکھنے والی باگڑی برادری پاکستان سمیت سندھ کے ہر ضلع میں رہائش پذیر ہے۔ باگڑی برادری پاکستان بننے سے لے کر آج تک سندھ بھر میں آباد ہے، باگڑی برادری کا رہنا سہنا، کھانا پینا اور ثقافت پاکستان میں بسنے والی دیگر برادریوں سے مختلف ہے۔ معاشرے میں باگڑی برادری کو کم ذات برادری سمجھا جاتا ہے، اس برادری کا مختلف چیزوں کی طرح لہجہ بھی مختلف ہے، جسے سمجھنے اور اپنے ذہن میں بٹھانا ہر
Read moreیہ اے ٹی ایم ہے۔ اس میں سے پیسے نکلتے ہیں۔ لیکن جو نکالنے جاتے ہیں وہ بہت دیر بعد باہر نکلتے ہیں۔ اصل میں ان کا کچھ قصور بھی نہیں۔ دھول سموگ اور آلودہ ماحول میں رہتے رہتے ایک اے ٹی ایم ہی وہ واحد جگہ ہے جو اندر سے صاف، پرسکون، موسم کے حساب سے آرام دہ اور پچانوے فیصد گھروں سے زیادہ لگژری جگہ ہے۔ لہذا تاحیات ایک کمرے کے مکین جب اس میں داخل ہوتے ہیں
Read moreانہوں نے اپنے مرحوم خاوند کو ملنے والا ستارہ امتیاز ٹھکرا دیا۔ اس لیے نہیں کہ وہ حکومت وقت کی توہین کرنا چاہتی تھیں، جس کے بارے میں انہیں یقین ہے کہ وہ ٹھیک ٹھاک کام کر رہی ہے بلکہ اس لیے کہ ساری زندگی تو مظہر علی خان کے ساتھ پاکستان دشمنوں جیسا سلوک کیا گیا تھا۔ کن کی طرف سے؟ ’تقریباً ہر حکومت کی طرف سے۔ اور اب وہ سوچ رہے تھے کہ بیوہ سر ڈھانپے ہوئے ستارہ
Read moreغیرت کے نام پر قتل کرنا ایک ناسور ہے جو کہ اب بین الاقوامی سطح پر پھیل چکا ہے۔ اس ناسور کی زیادہ تر شکار خواتین اور کم عمر بچے ہوتے ہیں۔ لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل کرنے کا تصور ثقافت سے آیا ہے۔ دراصل ثقافت ایک خالص تصور ہے۔ ہم نے یہاں پر ثقافت اور سماجی برائیوں کو یکساں لے کر ایک طرح سے ثقافت پر ظلم کر رہے ہیں۔ کیونکہ ہر ثقافت
Read moreدسمبر کی چھٹیوں سے غالباً ایک یا دو دن پہلے زمیندار کالج گجرات کی پارکنگ میں میری ملاقات احمد عطا سے ہوئی۔ احمد عطا نے ایک کتاب مجھے دیتے ہوئے کہا کہ یہ ان کے دوست عامر فراز کی والدہ کا افسانوی مجموعہ ”سنگ سیاہ“ ہے۔ سرورق پر کتاب کے نام کے نیچے بنی تین تصویروں کو میں نے بغور دیکھتے ہوئے کہا کتاب کے نام کی مناسبت سے ٹائٹل پر سیاہ پس منظر میں بنے یہ تین نسائی چہرے
Read more”سنیں محترمہ“ مجھے پیچھے سے آواز آئی پلٹ کے دیکھا تو ایک عام سے لباس میں ملبوس نسبتاً پختہ عمر عورت کھڑی تھی۔ میں نے سوالیہ نظروں سے اس کی جانب دیکھا۔ ”آپ کی چین (chain) پیچھے سے آپ کی گردن پہ زخم ڈال رہی ہے۔“ میں نے غیر ارادی طور پہ ہاتھ پیچھے لے جاکر چین سمیت گردن پہ ہاتھ پھیرا۔ ایک جگہ جلد سے انگلی مس ہوتے ہی شدید ٹھیس اٹھی۔ میں ہاتھ آہستہ سے آگے لے آئی
Read more”سنیں محترمہ“ مجھے پیچھے سے آواز آئی پلٹ کے دیکھا تو ایک عام سے لباس میں ملبوس نسبتاً پختہ عمر عورت کھڑی تھی۔ میں نے سوالیہ نظروں سے اس کی جانب دیکھا۔ ”آپ کی چین (chain) پیچھے سے آپ کی گردن پہ زخم ڈال رہی ہے۔“ میں نے غیر ارادی طور پہ ہاتھ پیچھے لے جاکر چین سمیت گردن پہ ہاتھ پھیرا۔ ایک جگہ جلد سے انگلی مس ہوتے ہی شدید ٹھیس اٹھی۔ میں ہاتھ آہستہ سے آگے لے آئی
Read moreایک جاننے والی خاتون کے متعلق سن رکھا تھا کہ بڑی ہی کوئی اپنی مرضی کی مالک خاتون ہیں۔ آنا جانا عین اپنی مرضی سے۔ دیسی کھانے کم پسند کرتی ہیں اور آئے دن آرڈر کرنے بیٹھ جاتی ہیں۔ اکثر تو خاوند بھوکے کو دفتر بھیجتی ہے اور میڈم بن کر اپنے دفتر کو نکل پڑتی ہے۔ کام والی آگے پیچھے دوڑتی رہتی ہے پھر بھی نا شکری عیاش عورت چڑچڑی رہتی ہے! دوسروں کے پاس بیٹھنے کا وقت ہی
Read moreتھیرانوس کی مالک ایلیزبتھ ہومز کا مقدمہ اتنا پیچیدہ اور تضادات سے بھرا ہوا ہے کہ کئی مبصرین اسے سیلیکون ویلی کے ’صدی کے سب سے بڑے‘ مقدمات میں سے ایک کہہ رہے ہیں۔
Read moreافغانستان میں انسانی بحران شدید ہوتا جا رہا ہے۔ملک کی ایک بڑی آبادی کے لیے خوراک اور اہم ادویات کی قلت ہے۔ اسی دوران افغانستان کے ایک صوبے میں مجسموں کے سر قلم کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
Read moreبلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر اور اس سے متصل کیچ کے اضلاع میں بارشوں سے بڑی تعداد میں گھروں کے علاوہ املاک کو نقصان پہنچا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
Read moreجرمنی میں دوسری عالمی جنگ کے دوران نازیوں کی ’موت کی مارچ‘ سے فرار ہونے والی ان نو بہادر خواتین کی کہانی جو آج سے 75 سال قبل اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوئی تھیں۔
Read moreکئی آن لائن پلیٹ فارمز کی طرح ڈیٹنگ ایپس پر پاکستانی لڑکے لڑکیاں اپنے لیے پارٹنر خود چن رہے ہیں۔ ایسی ہی ایک مثال کراچی کے رہائشی پلوشہ سکندر اور فوزان محمد خان کی ہے جو ڈیٹنگ ایپ ٹنڈر پر ایک سوائپ رائٹ سے ملے اور گذشتہ ہفتے یہ دونوں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
Read moreسترہ سالہ بسنت خالد کی خودکشی کے بعد دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے، مبینہ طور پر یہ لوگ مذکورہ لڑکی کی تصویروں میں رد و بدل کر کے اسے بلیک میل کر رہے تھے۔
Read moreدسمبر کے آخری ہفتہ میں سینٹ میں مجموعہ تعزیرات پاکستان 1860 اور مجموعہ ضابطہ فوجداری 1898 میں ترامیم کے بل پیش کیے گئے اور کچھ تو منظور کر لیے گئے اور ایک ترمیم، جو خودکشی کو ذہنی بیماری قرار دینے سے متعلق تھی، اس کو اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کے لیے بھیج دیا گیا۔ پریس میں اس پر کوئی زیادہ بحث نظر نہیں آئی اور سینٹ میں ہونے والی بحث بھی ہماری سوسائٹی میں مروجہ رویوں کی ہی عکاسی
Read moreافغان نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر نے کہا ہے کہ طالبان کا سابق صدر اشرف غنی کو قتل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔
Read moreامریکہ کی سیلیکون ویلی کی سابق سی ای او کو اپنی ناکام بلڈ ٹیسٹنگ ٹیکنالوجی کی وجہ 80 سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔
Read moreکم اور چھوٹے لباس میں ملبوس ایک خاتون ایک جوشیلا گیت گا رہی ہے جس نے انڈیا میں دھوم مچا رکھی ہے۔
Read more30 دسمبر بروز جمعرات حکومت نے بلا آخر قومی اسمبلی کے اجلاس میں ضمنی /منی بجٹ پیش کر دیا منی بجٹ کے ذریعے 560 ارب روپے کے ٹیکسوں کی شرح میں رد و بدل کیا ہے سرکاری موقف کے مطابق 350 ارب روپ کی ٹیکس چھوٹ ختم کی گئی ہیں جبکہ مختلف اشیاء پر ٹیکسز کی شرح میں اضافہ بھی ہو گا۔ وزیر خزانہ کا استدلال ہے کہ منی بجٹ سے عام افراد و صارفین پر صرف دو ارب روپے کا
Read moreحالیہ برسوں میں ماہرین زراعت کے مطابق کئی پرانی خوراکیں اب کھیتوں اور کھلیانوں کے ذریعے ہمارے دسترخوانوں تک واپس آ رہی ہیں جو ہمارے گھروں سے غائب ہو چکی تھیں۔
Read morewriter403@gmail.com دو بھائی، دو بہنیں، پانچویں خود نورین اور ماں باپ، کل ملا کر سات افراد کا کنبہ تھا، جس میں نورین نے آنکھ کھولی اور پلی بڑھی۔ والدہ، بنت ِ فاطمہ اور والد، محمد حسنین بھی اچھے تعلیم یافتہ تھے۔ گھر میں بہت سی کتابیں تھیں اور ماحول بھی بڑا علمی ادبی تھا۔ والدہ بے شک پانچ وقت کی نمازی تھیں اور ہر صبح قران شریف کی تلاوت بھی اُن کا معمول تھالیکن والد عید کی نماز کو ہی
Read moreپاکستان میں لڑکیوں کی اعلی تعلیم کو ایک ممنوع موضوع سمجھا جاتا ہے اس سلسلے میں لڑکیوں کا اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے وقت گزارنا، گھر سے باہر رہنا یا اپنی تعلیم کی تکمیل کو سامنے رکھ کر اپنے زندگی کی ترجیحات کو طے کرنا پاکستانی معاشرے میں اچھا نہیں سمجھا جاتا ہے۔ زیر نظر مضمون میں ہم کچھ ایسے ہی عوامل پر بحث کریں گے کہ جو ہمارے ہاں لڑکیوں کی اعلیٰ تعلیم کو پاکستان میں ممنوع بنا
Read moreثریا اعوان، تین بچوں کی ماں ہیں اور ان کا شوہر ایک موٹر میکینک ہے، جبکہ خود وہ آج ایک نامور ایکسپورٹ کمپنی میں بطور مرچنڈائزر کام کر رہی ہیں۔ ثریا اعوان 2005 میں شادی کے بعد رخصت ہو کر ابراہیم حیدری کے علاقے میں آئیں جہاں ایک مشکل زندگی ان کی منتظر تھی۔ تین بچوں کی پیدائش نے گھر کے خرچوں میں اضافہ کیا۔ دوسری طرف علاقے میں بدامنی کی وجہ سے شوہر کو کبھی کام ملتا اور کبھی
Read moreچین میں آن لائن، قوم پرستی اور مغرب مخالف جذبات کے بڑھتے رجحان کے درمیان کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ایسے اشتہارات چینی لوگوں کی جانب نسل پرستی کی مثال ہیں۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ کمپنیاں چھوٹی آنکھوں والی ماڈلز کو اپنے اشتہارات میں لا کر چینی شکل و صورت کے بارے میں مغرب کے دقیانوسی تصورات کو بڑھاوا دیتے ہیں۔
Read moreچلی میں سابق طلبا رہنما اور بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے دانشور، گیبریئل بورِک کے صدر منتخب ہونے کے بعد کئی ترقی پذیر ملکوں میں بائیں بازو کی طلبا تنظیموں کے مستقبل اور زیادہ فعال کردار ادا کرنے پر بحثیں چِھڑ گئی ہیں۔ پاکستان بھی ایسے ہی ممالک میں سے ایک ہے۔
Read moreاب جبکہ عام الیکشن کے اعلان ہونے میں پونے دوسال سے بھی کم عرصہ رہ گیا ہے اور بلدیاتی الیکشن کی آمد آمد ہے ۔ خیبر پختونخواہ میں خفت آمیز شکست کے بعد تحریک انصاف تو نہیں چاہے گی کہ وہ پنجاب کا سیاسی میدان سجائے اور ایک ممکنہ سخت چیلنج کا سامنا کرنا پڑے جس کا پنجاب میں اسے مسلم لیک نون کی شکل میں حقیقی خطرہ درپیش ہے مسلم لیگ ن اس سے پہلے پاکستان تحریک انصاف کو
Read moreنئے سال 2022 کے دستک دیتے ہی انڈین فلم انڈسٹری میں امید کی ایک نئی کرن بھی ابھر رہی ہے کیونکہ کووڈ 19 وبا کی وجہ سے گذشتہ سال کے بیشتر حصے میں تھیٹر بند رہے۔
Read moreسٹاک ہوم سب وے میں سرخ داغوں والی خواتین سکیٹرز کے دیوہیکل پوسٹرز آویزاں تھے۔ دنیا کے سب سے زیادہ حقوق نسواں والے ممالک میں سے ایک ہونے کے باوجود وہاں بہت سے لوگ ناراض ہوئے اور ایک بحث چھڑ گئی۔
Read moreآج کی تحریر میں ہم چند اہم اصطلاحات میں فرق کا جائزہ لیں گے، کیونکہ ان کے صحیح معنوں سے واقفیت نہ رکھنے کی وجہ سے غلط فہمی پیدا ہوتی ہے اور ہم ان کے بنیادی فلسفے سے لا بلد رہتے ہیں۔ سب سے پہلے ہم سیکولر ازم اور ایتھیزم کو سمجھیں گے۔ سب کے ذہنوں میں سیکولر ازم کا مطلب ”لا دینیت“ آتا ہے یعنی سیکولر لوگ خدا کے وجود کے منکر ہوتے ہیں۔ اردو لغات میں بھی اکثر
Read moreایران کی سرحد سے متصل بلوچستان کے دور دراز ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ کی رہائشی خاتون بی بی سعیدہ کے نوجوان بیٹے سراج بلوچ کو دو افراد نے گذشتہ ہفتے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا تھا۔
Read moreراول پنڈی چھاؤنی میں ٹیپو روڈ پر ایک نجی سکول کو اس وقت سیل کر دیا گیا جب کہ پرائمری سکول کے بچے اس وقت سکول کے اندر ہی موجود تھے۔ سکول سیل ہونے کی خبر پر چھوٹے چھوٹے بچے خوف کے مارے چیخ و پکار کرتے رہے بالآخر قریبی دکان داروں نے آ کر سکول کھلوایا، اتنی دیر میں بچوں کے والدین بھی پہنچ گئے اور انہوں نے احتجاج کیا۔ یاد رہے کہ راول پنڈی چھاؤنی سے نجی سکولوں
Read moreمرد اپنے آپ کو گھر کا بادشاہ سمجھے یا شہزادہ مگر ماں کے بغیر کسی کھاتے کا نہیں۔ ماں ایک عورت ہی نہیں گھر کی ملکہ ہے، اس کے کردار سے انکار اور اس کا جائز مقام دیے بغیر دینا و آخرت میں سرخرو ہونا ممکن نہیں۔ اگر مرد اپنی سوچ بدلنے سے غافل ہے تو ماں بھی اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں کوتاہی ضرور کر رہی ہے۔ ہر مرد کی تربیت کسی ماں نے ہی تو کی ہوتی ہے۔
Read moreامریکی ریاست کیلیفورنیا نے بغیر رضامندی کے کنڈوم اتارنے یعنی ’سٹیلتھنگ‘ کو غیرقانونی قرار دیا ہے لیکن کیا اس حوالے سے دنیا کے دیگر ممالک میں بھی کوئی قوانین موجود ہیں؟
Read more