قائم رہیں دائم چترال تیرے سر تال

چترال میں میرا بچھونا بہشت کی طرف کھلنے والی ایک کھڑکی کے نیچے لگا ہوا تھا۔ کھڑکی سے متصل چھوٹی سی ایک نہر گزرتی تھی جو رات کو لوریاں سنا کر سلاتی تھی۔ اسی کے ساتھ لگے درخت کی اونچی شاخ پر ایک پرندہ صبح دم راگ بھیرویں چھیڑ کر مجھے جگاتا تھا۔ اساتذہ سے پتہ چلا کہ اس مطرب خوش آواز کو مایون کہتے ہیں۔ بہار کی ہوائیں چلتی ہیں تو مایون کے سر کھلنے لگتے ہیں۔ انجیر پکنے تک یہ فضاؤں میں یونہی رس گھولتا رہتا ہے۔ انجیر کھاتا ہے تو اس کی نغمہ سرائی کو لمبی سی ایک چپ لگ جاتی ہے۔ اگلی بہار آنے تک یہ دن بھر نغمہ بن کر کسی گلوکار کی خوش نوائیوں میں رہتا ہے۔ شام ہوتی ہے تو شعر بن کر کسی شاعر کے دل میں سو جاتا ہے۔

Read more

سیاسی جماعتوں کے اندر

پاکستانی سیاست کا اونٹ بار بار کروٹیں بدل رہا ہے۔ زیادہ وقت نہیں گزرا، اپوزیشن اتحاد ”پی ڈی ایم‘‘ فراٹے بھر رہا تھا۔ لانگ مارچ کی تیاریاں کی جا رہی تھیں، ارکانِ اسمبلی کے استعفے جمع کیے جا رہے تھے، انہیں ایٹم بم قرار دیا جا رہا تھا کہ جب چلائیں گے ایوانِ اقتدار بھسم ہو کر رہ جائے گا۔ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی ایک دوسرے کی بلائیں لے رہی تھیں، ماضی کی تلخیوں کو بچپن کی شرارتیں

Read more

جاگو ہوا سویرا اور مشرقی پاکستان کی وہ یادرگار اردو فلمیں جنہیں نہ پاکستان اور نہ بنگلہ دیش میں یاد رکھا گیا

مشرقی پاکستان میں بننے والی اردو فلمیں پاکستانی فلمی صنعت میں ہمیشہ یادگار رہیں گی۔ مگر بدقسمتی یہ ہے کہ سقوط ڈھاکا کے بعد ان فلموں کو نہ پاکستان فلمی صنعت کے مؤرخین وہ اہمیت دیتے ہیں جن کی وہ مستحق ہیں اور نہ ہی بنگلہ دیش کی فلمی صنعت کی تاریخ میں ان کا بھرپور تذکرہ ملتا ہے۔

Read more

اردو ترجمے میں فورٹ ولیم کالج کا کردار

1600 ء میں ایک تجارتی کمپنی کا قیام عمل میں لایا گیا۔ یہ عہد ملکہ الزبتھ کا عہد تھا۔ اسے درج ذیل نام دیا گیا۔ ”گورنر اینڈ کمپنی آف مرچنٹس ٹریڈنگ ان ٹو ایسٹ انڈیا“ ۔ اس کمپنی کے یہاں قیام کاخالصتاً مقصد تجارتی سرگرمیاں تھا۔ اس کا نام مختصر ہوتا گیا یہاں تک کہ اسے ”ایسٹ انڈیا کمپنی“ کہا جانے لگا۔ لیکن اس کمپنی نے نہ صرف یہاں تجارت کے بہانے برصغیر پاک و ہند کے وسائل کو استعمال

Read more

کیا عمران خان اور مریم نواز ایک پیج پر ہیں؟

ن لیگ کی گوگلی کبھی کسی کو سمجھ آتی ہے کبھی کسی کو نہیں آتی۔ بعض اوقات یہ بھی محسوس ہوتا ہے کہ نون لیگ کی گوگلی خود نون لیگ والوں کو بھی سمجھ نہیں آ رہی۔ اسے مرشد کی دعا کہا جائے یا حکیم کی دوا کہیں کہ نون لیگ کا سیاسی گراف کریش نہیں ہوتا بلکہ ڈبکی کھانے کے بعد پھر ابھر کر سامنے آ جاتا ہے۔ جب شہباز شریف کی حالیہ ضمانت منظور ہوئی تو سیاسی لوفروں

Read more

کچے کے پکے ڈاکو، اور حکومتی رٹ

ان سے میری ملاقات ایک دوست کے گھر پر ہوئی ان کا نام عبدالواحد یے بیالیس سال عمر چہرے پر ہلکی داڑھی یہ کراچی کے ایک معتمول درمیانے بزنس میں ہیں کراچی کے پوش علاقے گھر ہے اس کا شہر کی بڑی مارکیٹ میں خام لکڑی کا گوادام ہے، ان کی ایک نیک دل بیوی اور چار بچے بھی ہیں۔ زندگی اپنی ڈگر پر چل رہی تھی عبدالواحد کو فون کال موصول ہوئی۔ دوسری طرف نسوانی خوبصورت آواز تھی یہ عبدالواحد کے لیے منفرد تجربہ تھا ان کے زیادہ تر فون کاروبار متعلق لوگوں کے ہوتے تھے خاتون کی کال معمول سے ہٹ کر تھی خاتون کا کہنا تھا وہ واجد علی سے بات کرنا چاہتی ہے انہوں نے رانگ نمبر کا کہہ کر فون رکھنا چاہا خاتون بضد رہی کہ یہ واجد علی ہیں یہ انکار کرتے رہے۔

Read more

ہمارے شعری ذوق کو زوال کیوں آ رہا ہے؟

میر تقی میر کی زندگی کا آخری دور تھا۔ ان کی عظمت کا ستارہ بام عروج پہ پہنچا ہوا تھا۔ معاصرین انہیں ”خدائے سخن“ تسلیم کر چکے تھے۔ دلی آنے والے ان کی غزلیں بطور سوغات ساتھ لے کر جاتے۔ اگر وہ اپنے منہ سے کسی شاعر کے حق میں تعریف کا ایک جملہ بول دیتے تو یہ اس شاعر کے لیے فضل و کمال کی مستند سند اور زندگی بھر کا طرۂ امتیاز بن جاتا۔ ایک دفعہ شیخ مصحفی سے ان کی غزل کا ایک شعر دوبارہ سنانے کی فرمائش کی تو شیخ مصحفی نے اسے اپنے لیے اتنی بڑی سعادت سمجھا کہ اٹھ کر بار بار میر کو سلام کیا اور کہا: ”دیوان چھپے گا تو اس شعر کے بارے میں لکھوں گا کہ حضرت نے دوبارہ سنا تھا۔“

Read more

سلمان خان نے ‘رادھے’ کا ریویو کرنے والے کمال آر خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا

ویب ڈیسک — بالی وڈ کے سلطان سلمان خان نے عید کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلم ‘رادھے: یور موسٹ وانٹڈ بھائی’ کا ریویو کرنے والے بھارتی اداکار اور رائٹر کمال آر خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے۔

Read more

نہ شکل نہ فیملی نہ اسٹیٹس

میرے سامنے والی کھڑکی میں اک چاند کا ٹکڑا رہتا ہے زہرہ جبیں نے حسب معمول ٹیپ ریکارڈر پر اونچی آواز میں یہ نغمہ چلایا ہوا تھا۔ آواز اتنی اونچی تھی کہ اس کا آنگن اور درمیان کی چھ فٹ کی گلی کو پھلانگتی رامس کے کمرے کی کھڑکی سے گزر کر دالان تک دندناتی گھس آئی تھی۔ ہر روز بلا ناغہ یہ نغمہ دن میں ایک بار تو ضرور ہی بجتا۔ بادی النظر میں تو یہی لگتا کہ زہرہ

Read more

کچے کے پکے ڈاکو، اور حکومتی رٹ

اب اکثر اس خاتون کا فون آنے لگا یہ بھی خاتون سے بات کرنے لگے خاتون سے ان کی دوستی ہو گئی اس نے ان کو اپنی تصاویر بھیجیں۔ یہ خاتون کو اپنی پوری معلومات پورا پروفائل تک بتا گئے انہوں نے کرائے پر دیے مکانات اور دکانوں کی آمدن سے لے کر لکڑی کے کام سے بننے والا بینک بیلنس بھی بتا دیا۔ انہوں نے کئی بار خاتون سے ملنے کا کہا جسے وہ خاندانی پابندیوں کا بہانہ بناتی ایک ماہ بعد خاتون نے عبدالواحد سے سے ملنے پر رضا مندی ظاہر کی اور انہیں شکارپور آنے کا کہا کی یہ اپنی بیش قیمت گاڑی میں بیٹھے اور شکار پور روانہ ہو گئے یہ سارا راستہ خاتون سے بات کرتے رہے خاتون بھی ان سے سفر کے متعلق معلومات حاصل کرتی رہیں آخر شکارپور میں طے شدہ جگہ پر پہنچے اور خاتون کو فون کیا خاتون نے پانچ منٹ میں پہنچنے کا کہا ان کی گاڑی کھڑی کرتے ہی گاڑی کو چاروں طرف سے کلاشنکوف بردار افراد نے گھیر لیا اور انہیں اپنے ساتھ لے گئے یہ اغوا ہوچکے تھے۔

Read more

تربیت افراد کا ذمہ دار کون؟

گزشتہ دن سے سوچ رہا تھا کہ بچوں کو جدید ٹیکنالوجی سے دور کرنے میں ہی میری عافیت ہے کیونکہ میرا مشاہدہ بتا رہا ہے کہ انٹر نیٹ، لیپ ٹاپ اور موبائل سے نہ صرف بچے بد تمیز ہوتے جا رہے ہیں بلکہ دین اور تعلیم سے بھی دور ہوتے جا رہے ہیں۔ ذہن میں سوال یہ پیدا ہوا کہ اس سارے تنازعے کا ذمہ دار کون ہے؟ لیپ ٹاپ لیا، کی بورڈ پر ہاتھ رکھا تو آنکھوں کے سامنے

Read more

افتخار چوہدری کا جلسہ اور خدائی مددگار

سال تھا 2007 اور مہینہ شاید اپریل یا مئی کا تھا، ٹھیک سے یاد نہیں، لیکن اتنا یاد ہے کہ اس رات کو تو موسم قدرے خوشگوار تھا لیکن دن میں اچھی خاصی گرمی تھی۔ معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو غالباً 4 بجے سہ پہر لاہور ہائیکورٹ خطاب کے لیے پہنچنا تھا۔ لاہور بار کے وکلا نے سول کورٹ کے قریب لوئیر مال پر پوسٹ ماسٹر جنرل چوک میں سٹیج سجا رکھا تھا جہاں ہائیکورٹ کی طرف بڑھنے

Read more

وسطی پنجاب میں غیر قانونی طریقوں سے یورپ جانے کا رجحان کیوں؟

"ہمیں ایجنٹوں نے دھوکہ دیا کیوں میرے بیٹے کو کشتی میں بھیجا؟ پہلے تو ایجنٹوں سے پوچھتے رہے کہ لڑکے کا فون کیوں نہیں آ رہا پھر کسی نے بتایا کہ ترکی کے قریب کشتی ڈوب گئی ہے۔ مرنے والوں میں سب سے پہلے میرے بیٹے کی تصویر آئی۔”

یہ الفاظ ہیں پنجاب کے شہر گجرات کی معمر خاتون ریاض بی بی کے جن کا 22 سالہ بیٹا علی شاہ غیر قانونی طور پر یورپ جا رہا تھا کہ یونان کے قریب سمندر میں کشتی ڈوبنے سے ہلاک ہو گیا۔

Read more

پیپلز پارٹی کا پی ڈی ایم کے ساتھ چلنا ممکن ہے؟

پیپلز پارٹی اور اے این پی کی پی ڈی ایم سے علیحدگی کے بعد پی ڈی ایم عملاً ختم ہو چکی، رمضان المبارک سے پہلے پیپلز پارٹی پر استعفے نہ دینے کا الزام لگا کر پہلے لانگ مارچ ملتوی کر دیا گیا پھر پیپلز پارٹی اور اے این پی کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے انتخاب کے لیے باپ سے ووٹ لینے کا الزام لگا کر شو کاز نوٹس دے کر توہین کی گئی جس پہ دونوں جماعتوں نے

Read more

پھر صدر ایوب کے ساتھ ہوا کیا؟

عمران خان کے خیر خواہوں کی تعداد دن بدن گھٹتی جا رہی ہے۔ جبکہ دشمنوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ اپنے دشمنوں کی صف میں عمران خان خود بھی کھڑے ہیں۔ کہنے والے یہ کہتے سنے گئے۔ اب نون لیگی کارکن بے شک اپنے گھروں میں آرام کریں۔ چین کی نیند سوئیں۔ تحریک انصاف کی حسن کارکردگی ہی نون لیگ کے لئے کافی و شافی ہے۔ جب اقرار نامے اور نکاح نامے کے

Read more

ماں کے ہاتھ کا شیرخرما – ایک عام لڑکی کی ڈائری ( 5 )۔

آج کہنے کو عید کا دن ہے لیکن میں بہت اداس ہوں۔ مجھے کبھی کبھی اس بات پہ بہت رونا آتا ہے کہ امی ابو عام دنوں میں تو لڑتے ہی ہیں کسی تہوار کے دن بھی ہمارے گھر میں خوش گوار ماحول نہیں رہ پاتا۔

رکو شروع سے بتاتی ہوں ورنہ تمہیں بات سمجھ نہیں آئے گی۔ آج صبح صبح ابو اور راحیل تو تیار ہو کر عید کی نماز کے لیے چلے گئے۔ میں اور امی باورچی خانے میں آ گئے۔ ایک تو میرا موڈ رات سے ہی خراب تھا اس عید پہ بھی امی نے نئے کپڑے بنوا کے دینے کی بجائے وہی سوٹ پہننے کا کہہ دیا جو رجب میں کزن کی شادی پہ بنوایا تھا۔ پھر کہنے لگیں کسی نے نہیں دیکھا ان کے لیے نیا ہی ہوگا۔ لو بھلا کیسے نہیں دیکھا؟ سارا خاندان تھا وہاں، بس محلے والے نہیں تھے۔

Read more

پی آئی اے طیارہ حادثے کا ایک سال مکمل؛ ‘ہم دینے والے ہاتھ تھے اب لینے والے بن گئے’

کراچی — "میری بیٹی کا شمار اس ملک کے قابل ترین لوگوں میں ہوتا تھا۔ وہ برطانیہ سے وطن واپس آنا نہیں چاہتی تھی لیکن میں نے اسے کہا کہ آپ جیسے پڑھے لکھے لوگوں کی اس ملک کو ضرورت ہے۔ اس بات پر وہ پاکستان آگئی۔ مجھے کیا معلوم تھا کہ یہاں اتنے ظالم لوگ بیٹھے ہیں کہ وہ اس دنیا میں نہیں رہے گی۔ میری زندگی کے 30 برس اس پی آئی اے اور حکومت نے ضائع کر دیے۔ آخر کب تک یہ حادثے ہوتے رہیں گے؟ ہمارے بچے یوں ہی مار دیے جائیں گے؟ کب یہ نظام ٹھیک ہوگا؟ اور کون اسے ٹھیک کرے گا؟۔”

Read more

پاکستان، طالبان اور افغانستان

تم بتائو تمہیں کیا مسئلہ ہے، پاکستانی؟ افغانستان کے شہر جلال آباد میں موجود انٹیلی جینس سینٹر کے لمبے تڑنگے انچارج منورشاہ نے چھوٹی سی کھڑکی سے سیل کے اندر موجود پاکستانی قیدی سے پوچھا’’میری کوئی شکایت نہیں ہے البتہ میں چاہتا ہوں مجھے میرے گھر بات کرنے کی اجازت دی جائے تاکہ میں انہیں اپنی خیریت سے آگاہ کرسکوں‘‘ ۔ جواب سن کر افغان انٹیلی جنس سینٹر کا انچارج پھٹ پڑا اور بولا’’تم ان لوگوں میں شامل ہو جو

Read more

کراچی میں پی آئی اے طیارہ حادثے کا ایک سال: ’انھوں نے کہا یہی آپ کے والد کی لاش ہے، سب شہدا ایک جیسے ہوتے ہیں‘

گذشتہ برس مئی میں لاہور سے کراچی جانے والی پی آئی اے کی پرواز 3803 کو حادثہ پیش آئے ایک برس گزر چکا ہے تاہم اب بھی اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین اپنے پیاروں کو یاد کرتے ہوئے اس حادثے کی تحقیقات کے درست نتائج کی امید لگائے بیٹھے ہیں۔

Read more

افغانستان: طالبان کا ضلع دولت شاہ پر قبضہ، سرکاری چوکیوں کو نذر آتش کر دیا

ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان نے طویل محاصرے کے بعد ایک مشرقی ضلعے پر قبضہ کرلیا ہے۔ جب کہ ایک اور ضلع میں ایک مہینے کی عارضی جنگ بندی کا معاہدہ کیا ہے۔
یہ دونوں واقعات ایک ایسے وقت ہوئے ہیں جب امریکہ اور نیٹو کے فوجیں ملک سے واپس جا رہی ہیں۔

Read more

چمن میں فلسطینیوں کے حق میں نکالی جانے والی ریلی میں دھماکہ، چھ افراد ہلاک

کوئٹہ — بلوچستان کے افغانستان کے ساتھ سرحدی شہر چمن میں بم دھماکے میں کم ازکم چھ افراد ہلاک جب کہ 12 زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکہ چمن کے مرغی بازار میں نمازِ جمعہ کے بعد اس وقت ہوا جب جمعیت علماء اسلام (نظریاتی) کی فلسطینیوں کے حق میں ریلی نکالی جا رہی تھی۔

Read more

کرونا آزاد اور تعلیمی ادارے بند!

ہمارے ملک خداداد میں کہنے کو تو سب کچھ ہے لیکن سہنے کے لئے کچھ بھی نہیں۔ جب بھی کوئی آفت یا سانحہ آتا ہے تو ہم منصوبہ بندی، طویل پروگرامنگ اور کل وقتی تدارک کے بجائے غیر منصوبہ بندی ’عجلت، لیپا پوتی اور جز وقتی لیت و لعل سے کام چلانا شروع کر دیتے ہیں۔ اور ظاہر یوں کرتے ہیں کہ ہم جیسے مسئلے کے تہہ تک پہنچ چکے ہیں اور اس مسئلے کو جڑ سے ہی ختم کر

Read more

ایک خونخوار لفظ

میرے عزیز دوست جاوید نواز مسقط میں رہتے ہیں جو ان دنوں لاہور آئے ہوئے ہیں۔ عید کے پانچ روز بعد ملنے آئے، تو بڑے افسردہ دکھائی دیے۔ کہنے لگے آپ نے گزشتہ برس درد میں ڈوبا ہوا جو فکر انگیز کالم لکھا تھا، وہ لے کر آیا ہوں۔ خدارا! اسے دوبارہ چھپوا دیجیے کہ ہم اس وقت دوہرے کرب سے گزر رہے ہیں۔ اسرائیل نے ارض فلسطین کے کوہ و دمن خون سے رنگ دیے ہیں۔ ہمارے وزیراعظم، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف، اخبارات اور ٹی وی چینلز سوچے سمجھے بغیر اسے ’اسرائیلی بربریت‘ کا نام دیے جا رہے ہیں۔

Read more

آہ صفیہ باجی

میری صفیہ باجی سے پہلی ملاقات لندن کے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں ہوئی جب ایک انٹرویو کے سلسلے میں میرا وہاں جانا ہوا، تو ایک منحنی سی بزرگ خاتون پچھلی کرسیوں میں سے ایک پر خامشی سے براجمان تھیں، میرا ان سے پہلے کبھی تعارف نہیں تھا، اس لئے ان سے کوئی گفتگو نہیں ہو پائی، لیکن مجھے اس وقت بے حد خوشگوار حیرت ہوئی جب انہوں نے مجھے انیس بھائی کہہ کر مخاطب کیا اور انتہائی مشفقانہ انداز میں خیریت

Read more

پٹاخے، پتنگیں اور بچے!

ابھی رمضان کا مہینہ گزرا ہے، پورا مہینہ اور خاص طور پر عید کے تین چار دن گلی میں پڑوسیوں کے بچوں کے پٹاخے پھوڑنے کی آوازوں سے سر پھٹتا رہا۔ گلی سے گزرتے تو یہ پٹاخے ہمارے پیروں میں آ جاتے جس سے ہم بوکھلا اور گھبرا سے جاتے۔ اس کے علاوہ ہم نے دیکھا کہ بچے ایک دوسرے کو ستانے کے لیے ایک دوسرے پر جان بوجھ کر بھی پٹاخے پھینکتے ہیں۔ اس سے ان کے کپڑوں میں

Read more

گلگت میں اب حقانیت کا فیصلہ آگ کرے گی

گلگت شہر میں عید کے دوسرے روز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امام جمعہ و الجماعت مرکزی امامیہ مسجد آغا راحت الحسینی نے دیگر مسالک کو حقانیت اور سچائی کو ثابت کرنے کے لئے مباہلہ کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ جگہ اور وقت کا تعین کیا جائے۔ جواب میں امیر اہل سنت و الجماعت گلگت بلتستان و کوہستان قاضی نثار احمد نے دعوت کو قبول کیا۔ اس خط و کتابت میں مجوزہ مباہلہ کے لئے مئی 21

Read more

اسرائیل فلسطین تنازعے میں مارے جانے والے بچے: ’میں نے کہا تھا جب تک تم میرے ساتھ ہو محفوظ ہو، میں نے جھوٹ بولا تھا‘

اسرائیل اور غزہ کے درمیان جاری کشیدگی میں دونوں جانب سے درجنوں بچے مارے گئے ہیں۔ انھیں میں سے چند ایک کی کہانیاں۔

Read more

پی ایس ایل 6: پاکستان سپورٹس بورڈ سیزن 6 کے بقیہ میچز کے بارے میں ابھی تک کوئی فیصلہ کیوں نہیں کر پایا؟

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کے بارے میں بے یقینی صورتحال کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ لیگ میں شریک ٹیموں کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کووڈ ٹیسٹ کی منفی رپورٹ آنے کے بعد تین روز کے قرنطینہ کے لیے جمعرات کی صبح کراچی اور لاہور کے ہوٹلوں میں چیک ان ہونا تھا لیکن انھیں روک دیا گیا ہے۔

Read more

عید کا چاند اور متوازی کمیٹیاں

چاند تو دنیا کے ہر ملک میں نکلا۔ اسلامی ممالک میں بھی عید منائی گئی۔ ان ملکوں میں بھی جہاں مسلمان آباد ہیں ۔لیکن ہمارا چاند بھی نرالا، ہماری عید بھی نرالی۔ چاند دیکھنے کے لئے نئی کمیٹی بیٹھ تو گئی لیکن پورے پاکستان میں شاید ہی کسی کو یقین ہو کہ بدھ کے دن چاند نظر آجائے گا۔ ایک وجہ تو یہ تھی کہ سعودی عرب سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں پورے تیس روزے رکھے گئے۔ افغانستان، عام

Read more

جب اسلام نے ایک عام سے جاپانی کی زندگی بدل دی

کیجی واڈا کے مطابق جب انھوں نے کعبہ کو دیکھا تو سوچا کہ وہ تو ایک عام جاپانی انسان تھے جو سیکولر ہوا کرتا تھا، جس کا کوئی مذہب نہیں تھا اور جس کی زندگی اسلام کی تعلیمات سے کوسوں دور تھی مگر اسلام نے ان کی زندگی بدل دی۔

Read more

’ش‘ اعصاب پر سوار!

حسب توقع عید الفطر کے بعد پہلے ورکنگ ڈے پر ہی قائد حزب اختلاف، مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کا نام علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے میں رکاوٹ کھڑی کرنے کے لیے بدنام زمانہ ای سی ایل پر ڈال دیا گیا۔ ساتھ ہی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے مطابق نیوی اور ائرفورس کو بھی شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی کے حوالے سے الرٹ کر دیا گیا ہے، بری فوج کا نام نہیں لیا

Read more

ایک کرسی "اقصیٰ” میں

For the Chair in Aqsa کچھ موضوع کچھ لفظ بھوت بن جاتے ہیں، وہ آپ کے سامنے بار بار آ کے پکارتے ہیں، اصرار کرتے ہیں، کبھی نرمی سے اور کبھی غصہ کر کے کہ مجھے لکھو یہ بھی ایسا ہی ایک جملہ ہے، جب بھی میں کسی کام سے اپنا بینک اکاؤنٹ کھولتی ہوں یہ میسج ونڈو پہ فوراً سامنے آ جاتا ہے۔ It is for the chair in Masjid e Aqsa میں نظریں چرا لیتی ہوں کیونکہ میں

Read more

سلیم راز صاحب بھی اللہ کو پیارے ہو گئے!

16 مئی اور 17 مئی سن دو ہزار اکیس یک کے بعد دیگرے ایسے سانحات لے آئے کہ پشتون سیاست اور ادب دونوں سکتے میں رہ گئے۔ سولہ مئی کو آئرن لیڈی محترمہ ( مور بی بی ) بیگم نسیم ولی خان اس دار فانی سے کوچ کر گئیں اور ابھی یہ غم تازہ ہی تھا کہ مرد آہن سلیم راز صاحب بھی ہمیشہ ہمیشہ کے لئے اس دنیا کو الوداع کر گئے۔ محترمہ نسیم ولی خان پر تو ان

Read more

شمالی سندھ میں خونریز قبائلی تنازعات پر قابو کیوں نہیں پایا جا سکا؟

پاکستان کے صوبۂ سندھ کے سرحدی ضلع کشمور کے ایک گاؤں میں عید کے تیسرے روز قبائلی تنازع میں 10 افراد کی ہلاکت نے اس علاقے میں خونریزی اور قبائلی جھگڑوں کا معاملہ ایک بار پھر اُجاگر کر دیا ہے۔

پولیس اور میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع کشمور کندھ کوٹ میں واقع کچے کے علاقے گاؤں زمان چاچڑ میں 15 مئی کی رات سبزوئی اور جاگیرانی قبائل سے تعلق رکھنے والے مسلح افراد کے حملے میں چاچڑ قبیلے کے 10 افراد ہلاک ہوئے۔

Read more

جبری عید

ہم سب، جبری گمشدگیوں، جبری مذہبی تبدیلی، جبری شادی، جبری کام کے نام تو سنتے ہی آئے ہیں، پر اس عید پہ ایک نیا نام دریافت ہوا، وہ ہے جبری عید۔ آپ سب سوچنے لگیں گے کہ یہ بھی بھلا کوئی بات ہوئی، عید ہونے یا نہ ہونے پر کسی کا بس نہیں چل سکتا، یہ کام تو خدائی قانون کے سپرد ہے، جب حلال چاند نظر آتا ہے، چاہیے انتیس یا تیس تاریخ ہو، تو عید ہوجاتی ہے۔ پر

Read more

اسرائیل فلسطین تنازع: 'خان یونس کے قصائی' کہے جانے والے حماس کے رہنما یحییٰ السنوار کے گھر پر حملہ

کون ایٹمی طاقت سے لیس ملک کا غلیل سے مقابلہ کرنا چاہے گا؟ سچ تو یہ ہے کہ جنگ سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ آپ وار رپورٹر ہیں۔ کیا آپ کو جنگ پسند ہے؟’

Read more

وبا کے سال اور دیسی دانشور

سانس کا دھاگا ایسا کچا کبھی نا تھا جیسا وبا کے پچھلے دو سالوں میں ہو گیا۔ اپنے بچھڑتے پہلے بھی تھے، بیماریاں حملہ آور ہوتی ہی تھیں، مگر علاج چلتے رہتے۔ صحت یابی بہت سوں کا مقدر ٹھہرتی اور کچھ ہار جاتے۔ مگر زندگی کی ایسی ارزانی کبھی دیکھی نا تھی جیسی اس کرونا کے دنوں میں ہوئی۔ کسے معلوم تھا کہ علم اور سائنس کی معراج پر پہنچنے کے بعد ایک ننھا سا وائرس خوف کی ایک عالمگیر

Read more

جھوٹ موٹ کی ایک کہانی

آج کل تو خیر کوویڈ کی وجہ سے میری زندگی گھر سے دفتر تک محدود ہو گئی ہے۔ لیکن کوویڈ سے پہلے بھی پچھلے کئی برس سے چھوٹی عید ہو کہ بڑی عید۔ میں گھر سے نہیں نکلتا۔ ایک سبب تو یہ ہے کہ لگ بھگ ہر سال کوئی نہ کوئی مصیبت آ جاتی ہے یا پھر یاد دلا دی جاتی ہے۔ سیلاب آ گیا ہے عید سادگی سے منائیں، زلزلہ آ گیا عید سادگی سے منائیں، خود کش بمبار

Read more

ارض فلسطین پھر لہو لہو

یوں تو ارض فلسطین گزشتہ 70 سال سے آگ و خون کا دلخراش منظر پیش کر رہی ہے۔ یہودی اس خطہ فلسطین میں کس طرح آباد ہوئے، اسرائیلی ریاست کا منصوبہ کہاں بنا اور کیسے روبہ عمل ہوا۔ فلسطینیوں کو اپنے ہی گھر میں کس نے کس کی شہ پر بے آباد اور مہاجر کیا، کس طرح 1967 کی عرب اسرائیل جنگ میں عربوں کو شکست ہوئی اور کتنی قیمتی اور نایاب زمین اسرائیل کے ہاتھ لگی۔ پھر وقتاً فوقتاً

Read more

عمرہ کے لئے روانگی

روم پہنچ کر ہمارا یورپ کا یادگار ٹور اختتام پذیر ہوا تھا اور ہماری اگلی منزل انتہائی متبرک و پر کشش سر زمین مکہ تھی۔ ہم سب وہاں جانے کے لئے جذباتی ہو رہے تھے۔ اس سفر شوق نے تھکے ہوئے جسموں میں تازگی کی لہر دوڑا دی جس کی تائید و تصدیق سب کے کھلتے ہوئے چہروں سے عیاں تھی۔ بعد از دوپہر ہماری روم سے روانگی ہوئی جدہ پہنچنے تک رات ہو چکی تھی۔ جدہ میں ائرپورٹ پر

Read more

افغان صدر کے الزامات: کیا پاک، افغان تعلقات میں سرد مہری بڑھ رہی ہے؟

پاکستان نے افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے پاکستان پر طالبان کی حمایت اور انہیں مالی مدد فراہم کرنے کے الزامات کو غیر ذمہ دارانہ اور من گھڑت قرار دیتے ہوئے اسلام آباد میں افغان سفیر کو طلب کر کے احتجاج کیا ہے۔

پیر کو دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ بے بنیاد الزامات عائد کرنے سے نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان اعتماد میں کمی اور ماحول بھی خراب ہو جاتا ہے۔

Read more

عید پر کی گئی جنگ بندی ختم، افغان فورسز اور طالبان کے درمیان پھر لڑائی شروع

افغان سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان عید الفطر کے موقع پر ہونے والی تین روزہ جنگ بندی ختم ہونے کے بعد فریقین کے درمیان ایک مرتبہ پھر لڑائی کا آغاز ہو گیا ہے۔

افغان فوج نے تصدیق کی ہے کہ ملک کے جنوبی صوبۂ ہلمند کے دارالحکومت لشکر گاہ کے قریب سیکیورٹی فورسز نے ‘انسداد دہشت گردی’ کے آپریشن کا آغاز کیا ہے۔

Read more

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے پر وزیر داخلہ شیخ رشید کی پریس کانفرنس: ’شہباز شریف اپنے بھائی کے ضمانتی تھے مگر انھوں نے اپنا وعدہ پورا نہیں کیا‘

وفاقی وزارت داخلہ نے پیر کے روز قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر میاں شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

Read more

فریدہ مہر، لاڑکانہ کی ریشم گلی کی پہلی خاتون دکاندار: ’اگر یہ ریشم گلی میں بیٹھے گی تو ہماری عزت کو نیلام کر دے گی‘

’ہم روزانہ صبح کو گاؤں سے نکلتے اور شام کو واپس جاتے، ہمارا یومیہ پانچ سو روپے کرایہ لگ جاتا تھا۔ اس طرح ہمیں پچیس دن لگ گئے، بالاخر ایک دکان کی دستیابی کے بارے میں سُنا تو ہم مالک کے پاس پہنچ گئے۔ مالک نے کہا کہ عجیب لگتا ہے کہ ایک عورت آ کر دکان پر بیٹھے گی لوگ کیا کہیں گے؟‘

Read more

فلسطینی اور اُمتِ مسلمہ کی کانپتی ٹانگیں

بچپن سے لے کر آج تک شاید ہی ایسا کوئی جمعہ پڑھا ہو جہاں پر فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کی بربادی کی دعا نہ مانگی گئی ہو۔ اگر ہماری دعا میں ذرا بھی اثر ہوتا تو اسرائیل اب تک نیست و نابود ہو گیا ہوتا لیکن ہماری دعائیں اور ہیں اور ہماری ادائیں اور: محمد حنیف کا کالم

Read more

اعلان لاتعلقی

مخدوم جاوید ہاشمی کے متعلق ان کی جماعت کے ورکرز نعرے لگاتے پھرتے ہیں کہ وہ ایک بہادر آدمی ہیں۔ اسی بہادر آدمی نے ایک دن اپنے قائد کے بیان کے تسلسل میں کچھ زیادہ ہی سخت بیان داغ دیا۔ ایک بار تو اس بیان سے ان کی اپنی جماعت میں ہی تھرتھرلی مچ گئی۔ شاید ان کی جماعت گوجرانوالہ کے جلسہ میں اپنے قائد کی تقریر کی طرح اس بیان کی بھی توقع نہیں کر رہی تھی اور نتیجہ یہ

Read more

پاکستانی خواتین کی تصاویر پر انڈین صارفین کے نازیبا تبصرے

پاکستانی اور انڈین مسلم خواتین کی عید پر سیلفیاں اور تصاویر جب سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہوئیں تو انڈین مرد میدان میں آئے اور انھوں نے نہ صرف ان تصاویر پر نازیبا تبصرے کیے بلکہ ان تصاویر کو یوٹیوب چینل کے ذریعے شیئر بھی کیا۔

Read more

عید

عید واقعی عید ہوا کرتی تھی۔ رمضان کے دوسرے عشرے سے درزیوں کی دکانوں پر ”پندرہ رمضان کے بعد بکنگ بند ہے“ کے اشتہارات آویزاں ہو جاتے تھے۔ بچوں اور نوجوانوں میں زرق برق لباس، جوتے اور عید کے دیگر لوازمات کا شوق اس حد تک ہوتا تھا کہ کوئی اپنے قمیض کے بٹن الگ سے درزی کو دے کر آ رہا ہے۔ لڑکیاں مہندی، چوڑیوں اور نئے سے نئے فیشن ڈیزائن کی تلاش میں سرگرداں ہیں۔ عید کارڈ لئے

Read more

عید، عید کارڈز اور اشعار

گو ہم نے بزرگوں کی باتوں کا کبھی اعتبار نہیں کیا لیکن وہ درست کہتے تھے۔ وقت کتنی جلدی بدل رہا ہے۔ اس کا اب احساس ہوا ہے۔ وہ بھی یوں کہ محض ایک دہائی قبل عید کارڈ کی جو رسم عید کے چاند جتنی ہی ضروری سمجھی جاتی تھی، عنقا ہو گئی ہے۔ بہرحال، عید آ گئی ہے اور میاں محمد بخش صاحب کی یاد بھی : لے او یار! حوالے رب دے، میلے چار دناں دے اس دن

Read more

بھارتی کشمیر میں نوجوان فن کار ’ہم فلسطینی ہیں‘ کی گرافٹی بنانے پر گرفتار

اسرائیل اور فلسطینیوں میں جھڑپوں میں جانی اور مالی نقصان پربھارت کے زیرِ انتظام کشمیر بالخصوص مسلم اکثریتی علاقوں میں غم و غصے میں اضافہ ہو رہا ہے۔

دارالحکومت سرینگر اور وادی کے چند دوسرے علاقوں میں جمعے کو لوگوں نے اسرائیل کے خلاف مظاہرے کیے۔

پولیس نے ان مظاہروں میں حصہ لینے کے الزام میں 20 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ بیشتر گرفتاریاں سرینگر اور جنوبی ضلع پُلوامہ میں کی گئی ہیں۔

Read more

لڑائی میں شدت، 134 فلسطینی اور آٹھ اسرائیلی ہلاک

اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں پانچویں دن بھی جاری رہیں اور اسرائیلی فورسز نے ہفتے کو غزہ پر فضائی حملے کیے جب کہ فلسطینی تنظیم ‘حماس’ کی طرف سے اسرائیل پر راکٹس داغے گئے۔

فلسطین کے وزارتِ صحت کے حکام کے مطابق ہفتے کی صبح غزہ پر کیے جانے والے دو فضائی حملوں میں کم از کم 12 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

Read more

سی ایس ایس کا معرکہ 23 ویں پوزیشن لے کر حامد امتیاز نے کیسے سر کیا؟

گزشتہ دنوں پاکستان فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے انچاس ویں سی ایس ایس 2020 کا امتحان پاس کرنے والے تین سو چونسٹھ کامیاب امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ تاہم ان میں سے کمیشن نے 221 امیدواروں کی تقرری کی سفارش کی ہے۔ ان نتائج کے اعداد و شمار کے حوالے سے بعض دلچسپ پہلو بھی سامنے آئے ہیں۔

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سی ایس ایس 2020 کے تحریری امتحان میں کل 18553 امیدواروں نے حصہ لیا۔ جس میں سے محض 376 امیدوار کامیاب قرار پائے۔ ان کامیاب امیدواروں میں سے 364 انٹرویو کے لیے بلائے گئے۔ جن میں سے مرد امیدوار 226 اور خواتین امیدواروں کی تعداد 138 تھی۔ تاہم حتمی مرحلے کے بعد 221 کامیاب امیدواروں کی تقرری کی سفارش کی گئی ہے۔ جس میں مردوں کی تعداد 142 اور خواتین کی 79 ہے۔ مجموعی طور پر 2020 ء کے اس امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والوں کا تناسب 1.962 فیصد رہا۔ جو کہ انتہائی کم ہے۔ 12 امیدوار ایسے بھی تھے جو انٹرویو کے لیے کوالیفائی کرنے کے باوجود انٹرویو میں غیر حاضر پائے گئے۔

Read more

چاند کس شہر میں نکلا ہو گا

پاکستان میں عید الفطر کے چاند دیکھنے کا تنازعہ کچھ نیا نہیں ہے۔ بلکہ یہ ایک دلچسپ تاریخ رکھتا ہے۔ کچھ اسی طرح کا معاملہ حالیہ عید الفطر پر بھی دیکھنے کو ملا۔ ہر دفعہ چاند کو دیکھنے یا چھپانے کا طریقہ واردات مختلف ہوتا ہے۔ اس مرتبہ نہ صرف منفرد طریقہ تھا بلکہ کچھ مزاحیہ اور ناقابل یقین بھی تھا۔ آغاز رمضان المبارک سے ہی سابق وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور موجودہ وزیر اطلاعات فواد چوہدری با تکرار فرماتے رہے کہ ”اس مرتبہ رمضان میں تیس روزے ہوں گے اور عید جمعۃ المبارک کو ہو گی“ ۔

ان کی اس اطلاع کا انحصار محکمہ موسمیات، سائنس ٹیکنالوجی، سپارکو وغیرہ کی ”فرسودہ“ مشینری پر تھا۔ جبکہ رویت ہلال والوں کے پاس لمبی لمبی دوربین نما کیمرے اور دیگر ”جدید“ آلات تھے۔ پھر مفتی صاحبان کا جذبہ ایمانی بھی ان جدید آلات کے ساتھ شامل ہو کر رویت ہلال کی طاقت کو دو آتشہ کر رہا تھا۔ لہٰذا محکمہ موسمیات کے ریڈار تو چاند کے بارے میں غلط اطلاع دے سکتے تھے مگر رویت ہلال کمیٹی کا طریقہ تحقیق و تفتیش تو غیب کی خبریں دے رہا تھا۔

Read more

اقوام متحدہ کا اسرائیل فلسطینی لڑائی بند کرنے پر زور، بائیڈن کا مصالحتی کوششیں جاری رکھنے کا عندیہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹیرس نے اسرائیل اور فلسطین تنازعے کے دونوں فریقوں سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ جبکہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ان کی انتظامیہ فلسطینی، اسرائیلی اور خطے کے دیگر اتحادیوں کے ساتھ مل کر خطے میں پائیدار امن کی کوششیں جاری رکھے گی۔

یہ بیانات ایک ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں، جب جمعے کے روز بھی غزہ میں حماس کی جانب سے اسرائیل پر راکٹ حملے جب کہ غزہ پر اسرائیلی توپوں سے گولہ باری اور فضائی کارروائیاں جاری رہیں۔

Read more

خالد حمید کی یادیں: کیسی یہ عید آئی!

پاکستان کی حکومت کے اعلان کے مطابق اس بار عید پر آٹھ دن تک لاک ڈاؤن ہے۔ حکومت نے ہدایت کی تھی کہ لوگ گھروں میں رہیں اور احتیاط برتیں۔ ایک مشیر نے تو صاف کہہ دیا تھا کہ اس عید پر کوئی تقریبات، پارٹیاں، میل ملاپ، معانقہ یا مصافحہ نہیں ہوگا۔

بھارت میں تو صورتِ حال اور بھی گھمبیر ہے۔ وہاں عید کیسے ہوئی ہوگی؟ رہی بات یہاں امریکہ کی، تو یہاں نمازیں تو ہوئیں لیکن دور دور کھڑے ہو کر۔ ماسک لگا کر اور کوئی قریب نہیں آئے گا۔ کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا۔ بس دور سے مسکرائے گا۔

Read more

اسرائیل غزہ تنازع: حماس کے ہتھیاروں کی طاقت اور کمزوریاں کیا ہیں؟

میزائلوں کے نام اور ماڈل تو کئی قسموں کے ہوتے ہیں مگر حماس کے پاس چھوٹی رینج کے کئی میزائل ہیں جیسے کہ قسام (6 سے 10 کلومیٹر رینج) یا القدس 101 (16 کلومیٹر رینج)۔ اس کے علاوہ گریڈ سسٹم (55 کلومیٹر رینج) اور سیجل 55 (55 کلومیٹر رینج) بھی موجود ہیں۔

Read more

باپ سروں کے تاج محمد

نئے جوتے، کپڑے پہنے، عطر لگائے، بے دلی سے ’سیویاں‘ (جسے اب شیر خورما کہتے ہیں) کھاتے ہوئے، ابو کہتے کہ جلدی کرو بھئی، نماز کا وقت نہ نکل جائے۔ ان کو میٹھا پسند تھا، ہمیں بھی تھا؛ ہر لائلپوری کو ہوتاہے، لیکن سیویاں کبھی پسند نہیں آئیں۔ ان کو کھانا مشکل اور اس سے مشکل نئے کپڑے بچانا ہوتا تھا۔ عید کے جوڑے پر صبح ہی سیویاں گر جائیں تو سارا دن نئے کپڑوں کی شو کیسے ماری جاتی؟ دل چاہتا کہ انڈا پراٹھا کھائیں لیکن ابو کا اصرار ہوتا کہ عید کی نماز سے پہلے میٹھا کھانا سنت ہے۔ نماز سے واپسی پر پوڑیاں کھائیں گے۔

Read more

قفس میں عید

ہم نے پچھلی عید پہ اپنے لان میں سارا دن اکیلے بیٹھے یہ سوچتے ہوئے گزارا تھا کہ یہ آسیب جو شہر بھر کو گھیرے ہے، سڑکوں اور گلیوں پہ جو پہرہ ہے، دور دور تک کسی متنفس کا وجود نہیں، یہ تنہائی اور زندگی کا انوکھا پن ہمیں دو ہزار بیس کی یاد دلائے گا۔ شقی القلب اور ظالم دو ہزار بیس جو ہماری زندگیوں کے قیمتی لمحات ہڑپ کر گیا!

پردیس میں رہنے والوں کے لئے عید کا دن ویسے ہی ایک عذاب بن کر گزرتا ہے۔ اپنوں سے دوری، پردیس کی تنہائی، بچھڑ جانے والوں کا غم، اکیلے پن کا درد! ایک ایسا درد جس کا درماں کوئی نہیں، کچھ نہیں!

Read more

شہباز شریف اور ڈیل کہانی

شہباز شریف کی رہائی کے ساتھ ہی مفاہمت اور ڈیل کی کہانیاں پھر زبان زد عام ہیں۔ چھوٹے میاں صاحب جیل میں ہوں یا باہر ہمیشہ تنقید کی زد میں رہتے ہیں۔ حالیہ رہائی کے بعد گزشتہ چند دنوں میں برطانوی ہائی کمیشن اور چینی سفیر سے ہونے والی ملاقاتوں نے افواہ ساز فیکٹری کو ایک بار پھر ڈیل کی افواہیں پھیلانے کا موقع فراہم کر دیا۔ دلچسپ پہلو یہ ہے کہ شہباز شریف کا جیل جانا بھی ڈیل کہلاتا ہے اور جیل سے باہر آنا بھی طاقتور حلقوں کی آشیرباد کا پھل قرار دیا جاتا ہے۔

Read more

عمران خان: کیا وزیرِ اعظم پابندی کے باوجود عید کی چھٹیاں منانے نتھیا گلی گئے؟

عمران خان پابندی کے باوجود عید منانے نتھیا گلی جا سکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں جاسکتے؟ آپ مجھے کیسے روک سکتے ہیں؟ صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کے داخلی راستے مسلم آباد چوکی پر قائم چیک پوسٹ پر اپنے خاندان کے ہمراہ راولپنڈی سے آنے والے عادل تنولی پولیس اہلکاروں سے تکرار کر رہے تھے۔

Read more

لاپتہ افراد: ’عید کے دن لوگ ایک دوسرے کی غلطیاں معاف کرتے ہیں‘

رواں سال عید الفطر سے چند روز قبل بعض لاپتہ افراد کی بازیابی عمل میں آئی لیکن کئی لوگوں کے لیے یہ عید بھی اپنے پیاروں کی راہ تکتے گزری۔

Read more

پی آئی اے کے پائلٹس جعلی لائسنس کیسے حاصل کرتے رہے؟

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نے پائلٹس کے جعلی لائسنس کے حوالے سے تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے جس میں تہلکہ انکشافات کیے گئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بدعنوانی کے مرتکب دو سینئر جوائنٹ ڈائریکٹر لائسنس نے پائلٹس کو امتحانی سسٹم تک غیرقانونی رسائی دی۔ فراڈ کے مرتکب 54 میں سے 32 پائلٹس کے لائسنس معطل کیے گئے۔ اسکروٹنی کے دوران پی آئی اے نے 30 پائلٹس کی غلط معلومات فراہم کیں۔ پائلٹس

Read more

کرونا بحران، مسلم دنیا میں دوسرے سال بھی عید کچھ ’پھیکی‘ رہی

ویب ڈیسک — کرونا کی عالمی وبا نے عید کے روایتی ماحول کو بھی متاثر کیا ہے اور مسلسل دوسرے سال بھی دنیا بھر میں مسلمان کووڈ-19 کے سبب سماجی فاصلوں کے ساتھ عید منا رہے ہیں۔

کئی ممالک میں کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے مساجد بند ہیں اور خاندان بھی روایتی انداز میں ایک دوسرے کے ساتھ میل ملاپ سے احتراز کر رہے ہیں۔

Read more

اسرائیل کی زمینی فوج بھی لڑائی میں شامل، غزہ میں ہلاکتوں میں اضافہ

ویب ڈیسک — اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ اس کی فضائی فورس کے علاوہ زمینی فوج بھی جمعے کو غزہ کی پٹی پر حملوں میں شامل ہو گئی ہے۔ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر غور کے لیے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس اتوار کو طلب کر لیا گیا ہے۔

اسرائیل کی دفاعی فورسز نے ایک ٹوئٹ میں کہا تھا کہ اس کی فوج غزہ کی پٹی پر حملے کر رہی ہے۔ لیکن بعد میں اسے "کمیونی کیشن کی غلطی” قرار دیتے ہوئے اسرائیل نے واضح کیا کہ اس کی زمینی فوج اسرائیلی سرحد کے اندر رہتے ہوئے غزہ پر گولہ باری کر رہی ہے۔

Read more

عیدالفطر: پاکستان، انڈیا میں عید اور سنیما کا تعلق کتنا پرانا؟

برصغیر میں تہواروں پر فلموں کی نمائش کا خاص اہتمام ایک روایت ہے اور پاکستان میں عیدالفطر ہو یا عیدالاضحی اور سرحد پار انڈیا میں عید کے علاوہ دیوالی، گنپتی، ہولی اور کرسمس ایسے تہوار ہیں جن پر نئی فلموں کی نمائش کے لیے فلمساز خصوصی تیاریاں کرتے آئے ہیں۔

Read more

عظمت بندگی سے مشک بار عید

رمضان کی رحمتیں سمیٹ لینے کی خوشی میں پورا پاکستان اپنے رب کے حضور شکرانے کے طور پر عید کی خوشیاں منا رہا ہے، مگر کورونا کی وبا نے ایک سخت آزمائش پیدا کر رکھی ہے۔ نماز عید کے اجتماعات محدود ہو جانے کے علاوہ ہم اپنے اپنے گھروں میں قید ہو کے رہ گئے ہیں۔ ان تمام رکاوٹوں کے باوجود ایک دوسرے کو تحائف بھیجے جا رہے ہیں، ٹیلی فون پر مبارک باد کی صدائیں گونج رہی ہیں اور

Read more

سب سے پہلے

ہم انسانوں کی زندگی میں کچھ ناں کچھ، کوئی ناں کوئی سب سے پہلے، سب سے مقدم اور سب سے اہم ضرور ہوتا ہے۔ ہم اپنی چھوٹی بڑی خوشیوں کے موقع پر کسی ناں کسی کو یاد کرتے ہیں جیسے ایک خدا کا ماننے والا کسی نعمت کے ملنے پر اپنے رب کا شکر ادا کرتا ہے۔ ایسے ہی جیسے ایک ماں پہلا نوالہ لینے سے قبل اپنے بچوں کو یاد کرتی ہے یا کسی امتحان میں فرسٹ آنے والا

Read more

لاک ڈاؤن والی عید بہ نسبت عام دنوں کی عید

عید کا دن مسلمانوں کے لئے خوشیوں اور مسرتوں کا دن ہے، انعام کا دن ہے، جو ہمیں اپنے پروردگار کی طرف سے دیا گیا ہے۔ عید کے دن مسرت کی ہوا رقص کرتی ہے۔ عید کا تہوار ہمیں خدا پرستی، الفت و محبت، ہمدردی، خیر خواہی اور بھائی چارے کی پاکیزہ روح سے منور کرنا چاہتا ہے۔ عید کا دن غریبوں، مسکینوں، محتاجوں اور بیواؤں کے ساتھ احسان و سلوک کا دن ہے۔ عید مسرت و شادمانی کا دن

Read more

شہنشاہ ایران رضا شاہ پہلوی اور فرح دیبا شاہ پہلوی کی محبت

ایرانی بادشاہ رضا شاہ پہلوی بڑا ہی دل چسپ کردار تھا۔ ہما شما جو چٹخارے دار قصے کہانیاں بادشاہوں کے متعلق الف لیلی ’، داستان امیر حمزہ اور دیگر کلاسیکل داستانوں میں پڑھتے ہیں وہ ان کا مجسم نمونہ تھا۔ اس کی معشوقہ بیوی فرح دیبا شاہ پہلوی اسے جان و دل سے عزیز تھی اور اسے وہ ہمہ وقت پہلو سے لگائے لگائے پھرتا تھا۔ عبادت بھی اس کے ساتھ ہی کرتا پایا جاتا تھا۔ ایک دن دربار سجا

Read more

ایک دفعہ پھر قوم کو چاند پر حکومت مبارک ہو!

اس کرہ ارض پر قریب دو سو ممالک میں صرف ایک ملک ایسا ہے جس کی فرماں روائی چاند تک ہے۔ تسخیر ارض و سما کی ایسی عملی مثال دنیا کے کسی اور ملک کے بس کی بات تھی بھی نہیں۔ آپ حیران نہ ہوں، یہ اعزاز صرف اور صرف وطن عزیز یعنی ارض پاکستان کو حاصل ہے۔ اور یہ خوش نصیبی کوئی اس سال سے نہیں ہے، بلکہ مملکت خدا داد کی تخلیق کے ساتھ ہی چندا ماموں پر

Read more

”اچانک“ اور ”فی البدیہ“ عید مبارک

مسلمانوں کی تاریخ ابتدا ہی سے ”چاند دیکھنے“ اور اس کے مطابق اپنے تہواروں کو منانے اور مذہبی فرائض کو انجام دینے کے حوالے سے تنازعات اور ابہام کا شکار نظر آتی ہے۔ تیرہویں صدی کے ایک عرب اسکالر محی الدین یحیی النوازی نے ایک مقالہ تحریر کیا جس میں، آٹھویں اور نویں صدی کے نامور اماموں، امام شفیع اور امام احمد بن حنبل، کے چاند دیکھنے کے معاملات پر مختلف زاویہ نگاہ اور اختلاف دکھایا گیا تھا۔ امام شفیع

Read more

ہم عید کیسے منائیں؟

رمضان المبارک کے اختتام پر یکم شوال کو دنیا بھر کے مسلمان عیدالفطر کو مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ مناتے ہیں، عید الفطر کے روح پرور اجتماعات میں مسلمان نماز عید ادا کرتے ہیں اس کے بعد ایک دوسرے کے گلے ملتے اور عید کی مبارکباد دیتے ہیں، گزشتہ برس اور اس سال دنیا بھر میں کورونا کی بڑھتی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر حکومت کی جانب سے جزوی طور پر لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے تاہم عید کی

Read more

مجھے کوئی عید مبارک نہ کہے

مجھے کوئی عید مبارک نہ کہے، مجھے کسی کی طرف سے عید مبارک قبول نہیں کیونکہ یہودی کتوں نے انبیا کی سرزمین کو مقتل بنا دیا ہے، جگہ جگہ لاشیں بکھری پڑی ہیں، میرے مسلمان بہن بھائیوں کے گھر اجڑ گئے، میرے معصوم بچوں پر کتے چھوڑے جا رہے ہیں، بے بسی برس رہی ہے، انسانیت ترس رہی ہے، ہرطرف آگ اور خون کا کھیل ہے، میرے اجداد نے بھی جنگیں کی تھیں مگر بچوں، عورتوں اور بزرگوں کا احترام

Read more

شہباز شریف: مسلم لیگ (ن) کے صدر کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا، ملک سے باہر نہیں جا سکیں گے

بدھ کے روز وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ایگزٹ کنٹرول لسٹ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی منظوری دی تھی جس کے بعد یہ معاملہ وفاقی کابینہ کو بھیجا گیا تھا۔

Read more

عید الفطر اور تکبیر رب

انسان ایک معاشرتی وجود ہے۔ انسان میں موجود صلاحیتیں تبھی پھلتی پھولتی ہیں جب یہ ایک معاشرے میں باہمی تعامل اور تعاون کے ساتھ زندگی بسر کرتا ہے۔ اگر انسان کو معاشرے سے بالکل الگ تھلگ کر دیا جائے تو اس کے اندر موجود صلاحیتیں کبھی پروان نہیں چڑھ سکتیں۔ اس کے برعکس معاشرے سے علیحدگی اختیار کرنے کے نتیجے میں یہی صلاحیتیں ٹھٹھر کر رہ جائیں گی۔ اگرچہ لوگوں کی ایک قلیل تعداد نے معاشرے سے دور جنگلوں بیابانوں

Read more

درد کے کاسنی پازیب بجاتے ہوئے۔۔۔ عید آئی ہے

‎ پردیس ہے، عید ہے، کھڑکی سے باہر موسم بہت اچھا ہے پر دل کے موسم کا کیا کریں؟ ‎کبھی کبھی جی چاہتا ہے وقت کے اڑن کھٹولے پہ جا بیٹھوں، اپنے بچپن میں جا اتروں، وہ سارے منظر پھر سے دیکھوں، وہ لمحے مٹھی میں بند کرنے کی کوشش کروں جو ہاتھ سے ریت کی طرح پھسل کے عمر عزیز کے خلا میں گم ہو چکے ہیں۔ ‎جونہی رمضان شروع ہوتا، ہم ابا سے تقاضا کرنا شروع کر دیتے

Read more

مفتی منیب الرحمٰن کا آج کے دن کے روزے کی قضا رکھنے کا اعلان

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن کا کہنا ہے کہ روزہ سیاست دانوں کی مرضی پر قربان نہیں کر سکتے ہیں۔ آج 13 مئی 2021ء بروز جمعرات کے روزے کی قضا بروز جمعہ کل کے دن رکھوں گا۔ مفتی منیب الرحمٰن نے عید کے خطبے کے دوران کہا کہ روزہ سیاست دانوں کی مرضی پر قربان نہیں کر سکتے ہیں۔ آج کے دن عید منانے کے فیصلے پر میں ساری رات روتا رہا ہوں۔ انہوں نے

Read more

شرعی طور پر ایک روزہ کی قضا کر لینی چاہیے: راغب نعیمی

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے رکن اور جامعہ نعمیہ لاہور کے سربراہ راغب نعیمی نے رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں راغب نعیمی کا کہنا ہے کہ 1967 میں جمعہ کو عید آنے کی وجہ سے رویت ہلال سے جمعرات کو عید کروائی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت کے 5 بڑے علما نے فیصلے سے انکار کیا جس پر انہیں 5 ماہ مچھ جیل میں رکھا گیا تھا۔ راغب

Read more

مفتی منیب کو رویت ہلال کے عید پر کیا اعتراضات ہیں اور لیکڈ ویڈیو میں کیا ہے؟

رویت ہلال کمیٹی کے رکن یاسین ظفر نے کہا ہے کہ لیکڈ ویڈیو میں وہ اپنے ایک دوست سے بات کر رہے تھے۔ ان کے مطابق جن حضرات نے چاند اپنی آنکھوں سے دیکھا، انھوں نے گواہی دی اور ان کی گواہی کی بنیاد پر ہم نے اس کا اعلان کر دیا۔

Read more

اشرافیہ کا تسلط اور زنجیروں میں جکڑے عوام

فیصل آباد جڑانوالہ کے نواحی علاقے بنڈالہ میں ایک شخص نے بے روزگاری، غربت اور گھریلو جھگڑوں سے تنگ آ کر اپنے چاروں بچوں کو قریبی نہر میں پھینک دیا۔ عید پر کپڑے نہ بنانے پر میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا، بیوی معاشرے کے رواج کے مطابق ناراض ہو کر اپنے میکے چلی گئی اور شوہر نے معاشی اور گھریلو مسائل کے حل کا نتیجہ یہ نکالا کہ اس نے اپنے چار بچوں جن کی عمریں بالترتیب سات، چھ،

Read more

کووڈ 19: پاکستان میں کورونا وائرس کی ویکسین سے متعلق خدشات کی وجہ کیا؟

پاکستان کی وفاقی حکومت اس وقت پوری کوشش کر رہی ہے کہ لوگ کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے کو ترجیح دیں لیکن ویکسین کے بارے میں دو رائے اور ہچکچاہٹ کے نتیجے میں یہ عمل خاصا سست روی کا شکار ہے اور حکومتی اعداد و شمار کے مطابق بائیس کروڑ کی آبادی میں سے اب تک صرف دو فیصد کو ہی ویکسین لگ سکی ہیں۔

Read more

الوداع الوداع ماہ صیام

میں ابھی ابھی سوشل میڈیا پر دیکھ رہی تھی کہ پاکستان میں عید کی نماز کے اوقات جاری کر دیے گئے ہیں اور سوچ رہی تھی کہ وقت کس قدر تیزی سے گزرتا ہے۔ ابھی ابھی تو رمضان شریف شروع ہوا تھا اور اب مکمل ہونے کو ہے تو سوچا کہ رمضان شریف کو الوداع کیسے کیا جائے کہ یہ تو وہ مہمان ہے جس کو کوئی اپنے ہاں سے روانہ نہیں کرنا چاہتا مگر بس نہیں چلتا کہ جانے

Read more

عامر لیاقت حسین نے عید ملنے کا مضحکہ خیز طریقہ متعارف کروا دیا، ناظرین سخت برہم

سابق وزیر برائے مذہبی امور اور تحریک انصاف کے موجودہ رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین ان دنوں میڈیا میں اپنی کھوئی ہوئی مقبولیت واپس حاصل کرنے کیلئے ہر حربہ آزما رہے ہیں، ایک ماہ میں ان کی عجیب و غریب حرکات پر مبنی کئی ویڈیوز سامنے آئی ہیں جن پر وہ تنقید کی زد میں ہیں۔ اب انہوں نے عید ملنے کا نیا طریقہ متعارف کرایا س پر ناظرین ایک بار پھر برہم ہو گئے ۔ نجی ٹی وی

Read more

آخر مفتی پوپلزئی ہی درست نکلے

جو اعلان پشاور کی مسجد قاسم خان کے مفتی پوپلزئی 23 شہادتوں کے حوالے سے اندھیرا پھیلتے ہی کر چکے تھے، اسی نتیجہ تک پہنچنے کے لئے مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو چھ گھنٹے کی طویل مشقت سے گزرنا پڑا۔ تب جاکر یہ دریافت ہوسکا کہ عید کا جمعرات کومناناہی صائب ہوگا۔ یہ بحث پاکستان تو کیا عالم اسلام میں بھی کبھی ختم نہیں ہوسکے گی کہ چاند دیکھنے اور اس کے مطابق اسلامی

Read more

عید الفطر: غیر معمولی طویل اجلاس کے بعد چاند کی رویت کا اعلان کر دیا گیا

کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اسے قابلِ اعتبار شہادتیں موصول ہوئی ہیں جس کی بنا پر فیصلہ کیا گیا ہے کہ جمعرات 13 مئی کو ملک میں عید الفطر منائی جائے گی۔

Read more

کرونا کی بھارتی قسم کے پاکستان میں پھیلنے کے شواہد نہیں ملے: حکام

اسلام آباد — پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ بھارت میں سامنے آنے والی کرونا وائرس کی نئی قسم کے پاکستان میں پھیلنے کے شواہد نہیں ملے تاہم یہ خطرہ بدستور برقرار ہے۔

پاکستان میں کرونا وائرس ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطا الرحمن نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ یہ بات وثوق سے نہیں کی جا سکتی کہ بھارتی وائرس کی نئی قسم پاکستان میں نہیں آئی کیوں کہ اب تک محدود پیمانے پر جنیٹک ٹیسٹنگ (جینیائی جانچ) کی گئی ہے۔

Read more

پاکستان میں رواں برس بھی ایک سے زائد عیدوں کی روایت برقرار

پشاور — پاکستان میں رواں برس بھی تین مختلف دنوں میں عید الفطر منانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ کی شام اسلام آباد میں ہو رہا ہے جس میں چاند کے شواہد ملنے کے بعد عید کے بارے میں فیصلہ اور اعلان کیا جائے گا۔ البتہ شمالی وزیرستان میں بدھ کو عید منا لی گئی ہے۔

Read more

بڑے بھائی کو ”راہ راست“ پر لانا مشکل

مسلم لیگ (ن) کے صدر، قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت اور محدود عرصے کے لئے بغرض علاج بیرون ملک جانے کی اجازت ملنے کے باوجود لاہور میں ہی پائے جا رہے ہیں۔ میاں صاحب تو اپنی روایتی خوش لباسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کالا سوٹ پہن کر براستہ قطر لندن جانے کے لئے پابہ رکاب تھے لیکن حکومت کے عزائم کچھ اور ہی تھے جن کا اندازہ وزیر اطلاعات فواد چودھری کے فوری ردعمل سے

Read more

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں آج سعودی عرب سے بھی پہلے عید منائی جا رہی ہے، ذمہ داران کے خلاف مقدمہ درج

آج پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شمالی وزیرستان کے متعدد علاقوں میں عید منائی جا رہی ہے۔ پولیس نے عید کی گواہی دینے اور ان گواہیوں کو منظور کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے تفتیش شروع کر دی ہے تاہم ابھی تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ہے۔

Read more

ظلم کی مذمت میں بھی دوہرا معیار؟ (اضافہ شدہ کالم)

پہلا واقعہ: کابل میں ’سید الشہدا‘ نام کا ایک اسکول ہے، زیادہ تر وہاں غریب بچے بچیاں پڑھتے ہیں جو اپنی فیس بھی بمشکل ادا کر پاتے ہیں۔ آج سے تین دن پہلے ہفتے کے روزاس اسکول کے باہر ایک گاڑی میں زور دار دھماکہ ہوا، دھماکہ اتنا شدید تھا کہ بچے خوف کے عالم میں باہر نکل آئے جس کے ساتھ ہی یکے بعد دیگرے مزید دو دھماکے ہوئے اور ان معصوم بچوں کے جسموں کے چیتھڑے ہوا میں

Read more

اپنی مسیحی دوست ریچل کے نام ایک خط!

ریچل پیاری! مجھے علم ہے کہ تم حالیہ واقعات پہ بہت اداس ہو گی سو جی چاہتا ہے کہ تم سے بہت سی باتیں کی جائیں۔ ان دنوں کی باتیں جب کچھ علم نہیں تھا کہ ایک دن ایسا آئے گا جب ہم ایک دوسرے کے لئے اجنبی ٹھہریں گے اور دلوں میں کدورتیں بھر چکی ہوں گی۔ تمہاری اور میری ملاقات میڈیکل کالج میں ہوئی جہاں تمہاری شوخی اور شرارت نے تمہیں بہت جلد ہر دلعزیز بنا دیا۔ تمہاری

Read more

عید، طالبان اور جنگ بندی

یہ غالباً تیسرا موقع ہے جب طالبان عید کے موقع پر جنگ بندی یا اور بند کا اعلامیہ جاری کرتا ہے۔ ان تین دنوں میں طالبان اپنے اسلحے سمیت کابل اور دیگر شہروں کا رخ کرتے ہیں عوام اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں سے گھل مل جاتے ہیں لوگ اس دوران ان سے اس جنگ بندی اور برادر ہدف مرگی کا کل وقتی تدارک کے تقاضے کے ساتھ ساتھ بھائی چارے کی فضا قائم کرنے کی استدعا کرتے ہیں اور

Read more

دیسی مرد، ابھی تک دائیوں اور بائیوں کے خمار سے نہیں نکل سکا

دیسی مرد، ولائتی بھی ہو جائے، شہری ہو یا دیہاتی، جتنا مرضی پڑھ لے، کوئی بھی ڈگری حاصل کر لے، کسی بھی ادارے میں کام کر لے، پوری دنیا گھوم لے، نہ گھومے تب بھی رزلٹ ایک ہی ہے، اس میں سے دائیوں اور بائیوں کا خمار اور لطف نہیں نکلتا۔

اس کو منٹو بھی اس لئے پسند ہے کہ بائیوں کو شریف عورت سے بلند مقام دیتا ہے۔ ان کی مجبوری کا مرتبہ زیادہ ہے۔ (شاید شریف عورت کے پاس ایک خبیث مرد ہو تا ہے اس لئے۔ اب یہ شاید دل پہ لگانے والی بات تو ہے نہیں ) یہ عورتیں ان مردوں کو اس لئے عزیز ہیں کہ ان کی ذمہ داری ہوتی کوئی نہیں، چسکا مفت کا۔ جس نے سینکڑوں مرد بھگتائے ہوں، وہ مرد کی رگ رگ کو اچھے سے جانتی ہے۔ کیونکہ کاروبار کرنے کے لئے اس کے اصولوں سے واقفیت ضروری ہے۔ مگر یہ سب جانتے ہوئے بھی وہ بہت مظلوم عورت ہے یا بہت مشکوک عورت ہے یو نہی تاریخ کی چند حسین کتابوں میں لکھا رنجیت سنگھ کو قابو کرنے والی موراں بائی، جنرل رانی، مادام موسیقی، اور ان سب جیسی اور ہم عورتوں میں کوئی خاص فرق ان کو دکھائی نہیں دیتا۔ آہ

Read more

‘انخلا کے بعد افغانستان میں کارروائی کے لیے امریکہ کو اڈے نہیں دیں گے’

اسلام آباد — پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد پاکستان، افغانستان میں کسی ہنگامی کارروائی کے لیے امریکہ کو فوجی اڈے دینے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔

منگل کو اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے پاکستان پر کوئی امریکی دباؤ نہیں ہے۔

Read more

ہمارا بچپن اور عید کارڈ

بچپن میں عید الفطر ایسا یادگار موقع ہوتا تھا کہ جس کا سارا سال انتظار رہتا تھا۔ عید الفطر کو چھوٹی عید اور عید الاضحٰی کو بڑی عید کے نام سے یاد کیا جاتا تھا۔ چھوٹی عید جیسے جیسے قریب آتی جاتی جوش اور ولولہ بڑھنے لگتا۔

اس کی سب سے خاص بات عید کارڈ لگا کرتے تھے۔ رمضان کے آخری دس دن تو بس عید کارڈز کے لیے ہی وقف کر دیے جاتے تھے۔ کسی سے عید کارڈ لے رہے ہیں، کسی کو دے رہے ہیں۔ پیسے جوڑے جا رہے ہیں، بازاروں کے چکر لگائے جا رہے ہیں۔

کتابوں کی دکانوں پہ عید کارڈز کا ڈھیر لگا ہوتا۔ بازار میں بہت سے ریڑھی والوں کی آمد ہو چکی ہوتی جو اپنے ٹھیلے پہ صرف عید کارڈ سجائے پھر رہے ہوتے۔ پورے بازار کا ہر عید کارڈ دیکھا اور پرکھا جاتا۔ کسی پر پھول بنے ہوتے اور کسی پر بھالو یا بندر۔ پھر اپنی جیب کا حساب لگا کر ان سب میں کچھ چننے کی مشکل گھڑی آتی۔

Read more

ماؤں کا عالمی دن نہیں، یہ عالم ہی ماؤں کا ہے

کیا ماؤں کا عالمی دن بھی ہوتا ہے؟ چند ماہ و سال سے یہ دن زیادہ زور و شور سے منایا جاتا ہے۔ ماں کی الگ یا اس کے ہمراہ اپنی اچھی سی تصویر ڈھونڈی جاتی ہے۔ ماں کے لئے موزوں جملہ جذبات کی حدت کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے اور شاید پھر ہمارا فرض مکمل ہوا۔ شادی کے چند ماہ و سال کے بعد نازو نعم میں پلی نوجوان لڑکی ہم، آپ کے لئے اپنے آپ کو یکسر

Read more

ڈیجیٹل میڈیا الائنس آف پاکستان نے اپنی عبوری انتظامیہ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد : ڈیجیٹل میڈیا الائنس آف پاکستان جو آزاد آن لائن میڈیا آرگنائزیشنز پر مشتمل ہے، نے اپنی عبوری کابینہ کا اعلان کیا ہے۔ آئی بی سی اردو کے ایڈیٹر سبوخ سید ڈیجیٹل میڈیا الائنس آف پاکستان کی عبوری کابینہ کے چیئرمین منتخب ہوئے۔ عدنان خان کاکڑ، ایڈیٹر ہم سب (ڈپٹی چیئر پرسن) ، عدنان عامر، ایڈیٹر بلوچستان وائسز (جنرل سکریٹری) ، علی وارثی، ویب ایڈیٹر نیا دور (ڈپٹی جنرل سکریٹری) ، اور شازیہ محبوب، ایڈیٹر دی رپورٹرز فنانس سیکرٹری منتخب ہوئیں ہیں۔

Read more

جالی تھامے یہ دو گمنام ہاتھ عید پہ یاد رکھیں

پرندے درختوں کی چھاؤں سے نکلتے ہوئے کترا رہے ہیں، جی ٹی روڈ پہ سڑک کی جگہ پگھلی ہوئی تارکول بچھی ہے، پرآسائش گاڑیوں اور بسوں میں لوگوں نے اے سی فل سپیڈ پہ چلایا ہوا ہے، عید آنے والی ہے۔

کوئی اپنے باپ کے ساتھ عید نماز پڑھنے کا پروگرام بنا رہا ہے، کسی نے ماں کے پیر چومنے ہیں، کوئی بیوی بچوں کے ساتھ عید منانے کی فکر میں ہے، خود میں اسی سڑک پہ ہوں اور دماغ میں بہت سی چیزوں کے ساتھ گاڑی بس میرے ہاتھوں میں آٹو میٹک چل رہی ہے۔

Read more