’’بغاوت‘‘ کا سرغنہ ٹھہرے چودھری انور عزیز

اپنے والد،والدہ،سسر اور ساس کی موت کو میں نے بہت حوصلے سے برداشت کرلیاتھا۔چودھری انور عزیز صاحب کے انتقال کی خبر نے مگر ’’یوں کس طرح کٹے گا کڑی دھوپ کا سفر؟‘‘ والا سوال کھڑا کردیا ہے۔ان سے جڑی یادوں کو ایک کالم میں سمونہیں سکتا۔ اختصارنویسی کے تمام تقاضوں کو پوری طرح نبھاتے ہوئے بھی کئی سو صفحات پر مشتمل کتاب لکھنا ہوگی۔ اپنے اسلوب کے حوالے سے منفرد شمار ہوتے صحافی جناب عباس اطہر صاحب کی وساطت سے

Read more

ہندوستان کے کائو بوائز اور مسز اندرا گاندھی کا حلقہ گرہ گیر

ہمارے کتب خانہ میں دو ڈیجٹل کتابیں موجود ہیں۔ پہلی تو مشہور زمانہ جاسوس کم فلبی کے بارے میں ہے۔ اے سپائی امنگ فرینڈز مصنف بین میکن ٹائر اور جان لا کیئرے۔ اس کی تعریف ٹوئیٹر پر وکرم سود صاحب نے کی تھی۔ موصوف را کے چیف رہے۔ سن دو ہزار تین میں ریٹائر ہوئے۔ تعلق ہندوستان کے محکمہ ڈاک سے تھا۔ ہمارے محکمہ ڈاک کے اعلیٰ افسران بھی اُن کی طرح ایک ہی مقابلے کے امتحان سے آتے ہیں۔

Read more

میاں نواز شریف کی اپنی ماں سے محبت

جب سابق وزیراعظم نواز شریف اپنے خلاف بنائے گئے ریفرنسز کا سامنا کرنے کے لئے پاکستان واپس آرہے تھے تو ان کی والدہ مرحومہ شمیم اختر کا ایک ویڈیو پیغام وائرل ہوا جس میں انھوں نے کہا تھا کہ ”پاکستان کا بیٹا میرا بیٹا ہے جس نے اسے روشن بنایا، کل وہ واپس آ رہا ہے تاکہ میں پھر سے اس کا ماتھا چوم سکوں۔“ ان کا کہنا تھا کہ اگر میرے بیٹے نواز شریف کو جیل بھیجا گیا تو

Read more

میڈیا کے میر جعفر اور میر صادق

(محترم عمران امین صاحب کو اپنی بات کہنے کا مکمل حق ہے۔ محض یہ نشاندہی کرنا مقصود ہے کہ صحافیوں کی رٹ پٹیشن میں نواز شریف یا کسی دوسرے سیاسی رہنما کا کوئی نام نہیں۔ و – مسعود) اللہ نے انسان کو فیصلے کا اختیار دیا ہے کہ وہ انا اور خود داری کے ساتھ زندگی گزارنا پسند کرتا ہے یا غلام بننا پسند کرتا ہے۔ حق کا علمبردار بنتا ہے یا بے ایمانی، جھوٹ، خود غرضی اور مفاد پرستی

Read more

Miss Management یا Mismanagement

خاندان کئی افراد پر مشتمل ہوتا ہے۔ مگر ہر خاندان کسی نہ کسی مس مینجمنٹ کے بل بوتے پہ ہی چل رہا ہوتا ہے۔ یہ مس مینجمنٹ ماں، بہن، بھابی یا بیوی کی صورت میں ہوتی ہے۔ اس کے بغیر خوشحال اور منظم فیملی کا تصور نہ ہے۔ اس تمہید کا مقصد عورت کا معاشرے میں کردار و اہمیت بیان کرنا ہے۔ اگر ہم غیر جانبداری سے انسانی رشتوں کا تجزیہ کریں تو عورت کو ہی روح رواں دیکھیں گے۔

Read more

ادریس خٹک: ایک برس سے ’لاپتہ‘ انسانی حقوق کے کارکن کی اپنی بیٹی تالیہ سے پہلی ملاقات

پاکستانی فوج کی خفیہ ایجنسی ملٹری انٹیلیجنس کی تحویل میں موجود ادریس خٹک کی 21 سالہ بیٹی تالیہ خٹک نے اپنے والد کے ساتھ ایک سال بعد ہونے والی ملاقات کی تفصیلات بیان کی ہیں۔ ’ہم نے اپنے والد کے ساتھ ہمیشہ پشتو میں بات کی ہے لیکن اس ملاقات میں شرط تھی کہ پشتو زبان میں بات نہیں کی جا سکتی۔‘

Read more

1947 ء ابھی ختم نہیں ہوا

بہاول پور کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں دکھاں بی بی اپنے کچے صحن میں چارپائی پر ہاتھ سے پنکھا جھل رہی تھی اور پاس زمین پہ اس کا پڑپوتا اور پڑپوتی کھیل رہے تھے۔ شادو کی عمر بارہ سال اور مٹھو پانچ سال کا تھا۔ دکھاں کی عمر اب ستاسی برس ہو چلی تھی۔ اس عمر کے بزرگ گھر میں رکھے پرانے فرنیچر کی طرح ہو جاتے ہیں جنہیں گھر کی تین نسلوں نے ہوش سنبھالنے سے دیکھا ہوتا

Read more

عقیدہ ہے ایمان نہیں ہے

بچہ پیدا ہوتا ہے تو اس کے کان میں اذان دی جاتی ہے اور اس کو مسلمان کا لقب دے دیا جاتا ہے۔ عقیدہ حاصل کرنا مشکل نہیں، آج کل کے دور میں ہر انسان کوئی نہ کوئی عقیدہ لیے پھرتا ہے۔ بات کی جائے اگر مسلمان کی تو مسلمان کے پاس عقیدہ ضرور ہے مگر ایمان نہیں۔ ایمان کو پرکھنے کے تین درجے ہیں ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ

Read more

آن لائن پیسے کمانے والے پاکستانی نوجوان: مہنگی تعلیم کے بغیر بھی بذریعہ انٹرنیٹ پیسے کمائے جاسکتے ہیں؟

پاکستان میں اعلیٰ تعلیم ہر گزرتے سال کے ساتھ مہنگی ہوتی جا رہی ہے اور ملک میں بیروزگاری ایک بڑا مسئلہ خیال کیا جاتا ہے۔ ایسے میں کئی لوگ، بذریعہ انٹرنیٹ یا شارٹ کورسز، ہنر سیکھ کر پیسے کمانے کے ’ڈیجیٹل راستے‘ ڈھونڈ رہے ہیں۔

Read more

'ایک جھوٹی لو سٹوری' کی اداکارہ مدیحہ امام: 'مرد اُف تک نہ کرے، یہ کہاں کا انصاف ہے'

پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام کہتی ہیں کہ اس قسم کے مسائل سے صرف لڑکیاں ہی دو چار نہیں بلکہ لڑکوں کو بھی یہی احساس دلایا جاتا ہے کہ اگر کوئی لڑکی ‘تم سے زیادہ عقلمند یا پڑھی لکھی ہے تو اس کا اور تمہارا جوڑ نہیں ہے۔‘

Read more

ارنب گوسوامی: بیک وقت انڈیا کے سب سے مقبول اور ناپسندیدہ ٹی وی اینکر

ارنب گوسوامی یقینی طور پر اس طرح کی کوریج کو اپنانے والے پہلے شخص نہیں ہیں لیکن انھوں نے اس میں پہلے سے کہیں زیادہ غصیلہ اور جارحانہ انداز اپنایا ہے۔ ان کا سخت لہجہ اکثر انڈین معاشرے میں حساس مذہبی تفریق پیدا کرتا ہے۔

Read more

علامہ خادم کا چھوڑا ہوا ترکہ

اقبال نے دنیا کو کسی معرکۂ روح و بدن کے پیش آنے کا ذکر کیا تھا اگر وہ آج کے زمانے میں ہوتے تو نجانے ہمارے دیمک زدہ معاشرے کے بارے میں کیا لکھتے جہاں آئے روز کوئی نہ کوئی ہنگامہ برپا رہتا ہے۔ غالب یاد آ گئے ایک ہنگامہ پہ موقوف ہے گھر کی رونق نوحۂ غم ہی سہی نغمۂ شادی نہ سہی آج ایک مرتبہ پھر ہمارے معاشرے میں تقسیم گہری ہو چلی ہے۔ ہمیشہ کی طرح آج

Read more

اقلیتوں کے تحفظ کے بل کی منظوری؟

کشمور میں 4 سالہ بچی اور اس کی ماں کے ساتھ اجتماعی جنسی تشدد کا واقعہ کوئی سرسری خبر نہیں تھی۔ جہاں میرے صحافی اور وکلا دوستوں نے اس واقعہ کی شدید مذمت کی وہاں قومی ہیرو سندھ پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) محمد بخش کو بے ساختہ سلیوٹ بھی پیش کیا جس نے اپنی جوان بیٹی کی مدد سے جنسی تشدد کرنے والے وحشی اور درندہ صفت ایک مجرم کو گرفتار کر لیا جبکہ دوسرا پولیس

Read more

عمر کی نقدی ختم ہونے کو ہے (1)

گریجویشن کے امتحان سے ایک ماہ قبل جون 1978 میں والد محترم کا ایک طویل بیماری کی وجہ سے انتقال ہو گیا۔ والدہ بہت پہلے ہی وفات پا چکی تھیں اس لئے میں اب گھر میں اکیلا اور تنہا رہ گیا۔ والد بزرگوار کے کفن دفن کے بعد ان کی تعزیت کے لئے آنے جانے والوں آنا جانا لگا رہا۔ ایک ماہ گزرنے کا پتہ ہی نہیں چلا۔ ایسے حالات میں امتحان کی تیاری کیا ہونا تھی بس تھوڑی بہت

Read more

’شمیم اختر ایک سیدھی سادی، عبادت گزار گھریلو خاتون تھیں‘

جن لوگوں کو محترمہ شمیم اختر سے ملاقات کے مواقع ملے، کسی محفل میں انھیں دیکھا یا کوئی گفتگو سنی، ان کا خیال ہے کہ وہ ایک سیدھی سادی، عبادت گزار گھریلو خاتون تھیں جن کا کسی سیاسی سرگرمی یا دنیا داری کے کسی معاملے سے کوئی تعلق نہیں تھا۔

Read more

شیریں مزاری اور پاکستان کے احمدی

ایک 82 سالہ سیدھے سادے بزرگ بس اسٹاپ پر کھڑے بس کا انتظار کر رہے ہیں اسی اثنا میں ان کو باقاعدہ نشانہ بنا کر گولی مار کر ہلاک کر دیا جاتا ہے۔ جمعے کی عبادت کر کے واپس آنے والے باپ اور اس کے 31 سالہ ڈاکٹر بیٹے کو بھی فائرنگ کے ذریعے نشانہ بنایا جاتا ہے جس کی وجہ سے بیٹا باپ کی آنکھوں کے سامنے ہی دم توڑ دیتا ہے۔ ان دونوں واقعات میں مرنے والوں کا

Read more

کیا آپ افسانے کی جوان بیٹی افسانچہ کے حسن و جمال سے مسحور ہیں؟

آج سے چند سال نہیں چند دہائیاں پیشتر میں نے خلیل جبران کا دو جملوں کا مختصر ترین افسانچہ پڑھا تھا
ایک عورت دو مردوں کے درمیان بیٹھی تھی
اس کا ایک رخسار سرخ تھا دوسرا زرد
اور آج تک اس ایک عورت اور دو مردوں کے رشتے کی نفسیات کے بارے میں سوچتا رہتا ہوں۔

افسانچے کا یہی کمال ہے۔ وہ غزل کے دو مصرعوں کی طرح قاری کو سوچنے پر مجبور کرتا ہے اور اس پر انسانی زندگی اور نفسیات کے راز اجاگر ہونے شروع ہو جاتے ہیں۔

Read more

علامہ خادم حسین اور چند افراد کا ٹولا

اپنی پیدائش سے لے کر اب تک میں مملکت خداداد میں ایک ہی بات سنتا آ رہا ہوں کہ مولوی کبھی ایک نہیں ہوسکتے۔ ان سب کے اپنے اپنے مفادات ہیں۔ یہ ایک ہو گئے تو ان کے مدرسے بند ہوجائیں گے۔ بلاشبہ ملک میں ایسے کئی علما موجود ہوں گے جو منبر رسول پر بیٹھ کر دوسرے مسالک کے خلاف بات کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کرتے لیکن علما کی بڑی تعداد ایسی ہے جن کی دین اور ملک

Read more

اٹھارہ سالہ دشمنی: وطن عزیز میں معززین علاقہ نے صلح کروا دی

صبح ناشتہ کے بعد کمپیوٹر پر پاکستانی اخبار جنگ نکالا۔ تو انٹرنیٹ ایڈیشن میں فیصل آباد کی خبریں دیکھتے ایک ”خوش گوار“ خبر نے چونکا دیا۔ یہ چھبیس مارچ دو ہزار چھ کا دن تھا۔ خبر بتا رہی تھی کہ سابق آئی جی جیل خانہ جات ناصر وڑائچ اور معززین علاقہ کی کوششوں سے 209 رب کے دو خاندانوں میں اٹھارہ سالہ دشمنی ختم کرا کے صلح کروا دی گئی ہے۔ اور حاجی محمد ریاض کے قاتل ثاقب عرف ثاقی کو۔ جو پھانسی کا منتظر تھا۔ حاجی محمد ریاض کے ورثاء نے معاف کر دیا ہے۔

پاکستان کے اسلامی حدود کے قانون کے دیت اور قصاص کے اصول کے تحت یہ فیصلہ کتنا خوش کن تھا۔ قاتل کو معافی۔ دو خاندانوں میں صلح۔ ورثاء کی فراخ دلی۔ مگر مجھ پر جیسے بجلی گری ہو۔ میرا لقمہ حلق سے اترنے سے انکاری تھا۔ اور یا اللہ خیر یا اللہ خیر کی دعا نکل رہی تھی۔

Read more

میں ہوں تیمور ( 1336۔ 1405 )

اس مضمون کا عنوان دراصل ایک کتاب سے مستعار لیا گیا ہے جو کہ ایک فرانسیسی مصنف مارسل بریون Marcel Breven کی تصنیف ہے اور اردو زبان میں اس کا ترجمہ خلیل الرحمٰن اور ڈاکٹر خواجہ حمید یزدانی نے کیا اور پاکستان میں سیارہ ڈائجسٹ نے شائع کیا۔ یہ کتاب تاریخ سے شغف رکھنے والوں کے لئے ایک اہم کتاب ہے۔ مارسل بریون نے امیر تیمور لنگ کی خود نوشت کا ترجمہ کیا ہے۔ امیر تیمور کی بھرپور زندگی کا احاطہ ایک مضمون میں تو نہیں کیا جا سکتا لیکن اس مضمون میں اس کی زندگی کے متعلق چند دلچسپ واقعات و حقائق بیان کیے جائیں گے جو کہ مذکورہ بالا کتاب سے نقل کیے گئے ہیں۔

امیر تیمور موجودہ ازبکستان کے شہر کیش میں پیدا ہوئے جو کہ سمر قند سے 50 کلومیٹر کی دوری پہ واقع ہے۔ امیر تیمور تفاخر کے طور پر خود کو منگول نسل کا بتاتے تھے اور چنگیز خان کو اپنا پردادا بتلاتے تھے مگر مورخین کے مطابق دراصل وہ ترک منگول تھے نہ کہ خالص منگول۔ امیر تیمور نے پانچ سے زائد نکاح کیے۔ امیر تیمور کے والد کا نام ”ترقائی“ تھا۔ خیبر پختونخوا میں کچھ لوگ نام کے ساتھ ”ترکئی“ قوم لکھتے ہیں، ہو سکتا ہے ان کی آپس میں کوئی نسبت ہو کیونکہ ہندوستان فتح کرنے کے لئے تیمور باب خیبر سے ہی ہندوستان میں داخل ہوا تھا۔

Read more

نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی لندن میں وفات: مریم کا والد کو پاکستان نہ آنے کا مشورہ

سابق وزیر اعظم نواز شریف اور سابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر جو اتوار کے روز لندن میں انتقال کر گئی تھیں ان کی میت کو اپنے شوہر کے پہلو میں دفن کرنے کے لیے پاکستان لے جایا جائے گا۔

Read more

نواز شریف کی والدہ لندن میں انتقال کر گئیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف کی والدہ لندن میں انتقال کر گئیں۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل عطا اللہ تارڑ نے اپنی ٹوئٹ میں بیگم شمیم اختر کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ اُن کی عمر نوے برس بتائی جا رہی ہے۔

Read more

مائیک ٹائسن: پرس چھیننے سے حریف باکسر کا کان چبانے تک

باکسرز عام طور پر بےرحم ہوتے ہیں اور مائیک ٹائسن ان بے رحم باکسرز میں کچھ زیادہ ہی سنگ دل واقع ہوئے تھے۔ وہ ایک ایسے باکسر کے طور پر مشہور تھے جو اپنے حریفوں کو فولادی مکوں سے رنگ میں ڈھیر کر دینے میں وقت ضائع کرنے میں دیر نہیں لگاتے تھے۔

Read more

پردہ بکارت میں اٹکی عقل اکارت

خدا غریق رحمت کرے، اکبر اللہ آبادی کی آدھی عمر کلرکوں اور باقی عمر عورتوں پر چاند ماری کرنے میں گزری۔ ہم میں سے شاید ہی کوئی ہو گا جس نے اکبر کا یہ معروف شعر نہ پڑھ رکھا ہو، پوچھا جو میں نے آپ کا پردہ وہ کیا ہوا کہنے لگیں کہ عقل پہ مردوں کے پڑ گیا اب نہ معلوم اکبر کی مراد کس پردے سے تھی لیکن زمانہ موجود کے مردوں کی عقل پہ جو پردہ پڑا

Read more

نومبر کی رات اور کاتک کا چاند

موسموں کی کیا پوچھتے ہیں۔ آتے جاتے رہتے ہیں۔ بام حرم کے دست آموز پرندے البتہ موسموں کی خوب خبر رکھتے ہیں۔ آب و ہوا کو موافق پا کر جھیلوں کے کنارے اترتے ہیں۔ ’پانی کے پرندوں کا اکثر چشموں میں بسیرا ہوتا ہے‘۔ پانیوں ہی پر موقوف نہیں، حریم ناز کے خوش رنگ پرندے تو زیر زمیں زلزلوں کی پیش بینی بھی کر لیتے ہیں۔ گھاس کی پتیوں کی کپکپاہٹ پڑھ لیتے ہیں۔ ہوا کا رخ پہچان کر دور

Read more

جان آف آرک کون تھی؟

19 سالہ لڑکی جسے فرشتے خدا کا پیغام پہنچاتے تھے یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو انیس سال کی عمر میں آگ میں زندہ جلادی گئی۔ آگ میں جل کر خاک ہوجانے والی اس لڑکی کو اپنے زمانے کی بہادرانسان کہاجاتا تھا۔ صدیاں ہو گئی، لیکن آج بھی فرانس کا بچہ بچہ اسے نہ صرف جانتا ہے بلکہ اسے سینٹ سمجھتا ہے۔ اس لڑکی نے پیداہونے کے کچھ سالوں بعد کہنا شروع کر دیا تھا کہ اسے کے

Read more

دوسری شادی کا جرم: پیر صاحب یورپ کی کچھ کرامات

اگر آپ کسی پبلک مقام پر ہوں اور کوئی صاحب کسی اور صاحب کی طرف اشارا کر کے کہہ دیں ”اس کی دو بیویاں ہیں“ تو سب اس کی طرف اس طرح دیکھیں گے جیسے انسانوں کی مجمع میں کوئی ڈائنو سار گھس آیا ہے۔ اگر کسی محلہ یا سوسائٹی میں کوئی صاحب عقد ثانی فرما لیں تو ان کی شخصیت اور ان کی شادی کئی مہینوں افواہوں اور تبصروں کا موضوع بنی رہے گی۔ جہاں تک خواتین کے رد

Read more

15 سالہ لڑکے کی فائرنگ سے ایک احمدی ہلاک تین زخمی

پولیس کے مطابق ضلع ننکانہ صاحب کے گاؤں مڑ بلوچاں میں احمدی فرقہ سے تعلق رکھنے والے افراد کے تین چار گھر ہیں جو آپس میں رشتے دار بھی ہیں۔ وہ ایک گھر میں اپنے عقائد کے مطابق جمعہ کے روز مذہبی رسومات کے لئے جمع تھے۔ جس کے بعد جونہی وہ گھر سے باہر نکلنے لگے تو گلی میں موجود ایک 15ؕ یا 16 سالہ لڑکے نے اُن پر فائرنگ کر دی۔

Read more

’میتھڈ اداکاروں‘ کی نہیں، سیاستدانوں کی ضرورت ہے!

نواز شریف صاحب کے خلاف فیصلہ لکھتے ہوئے سپریم کورٹ نے سسیلین مافیا کا ذکر کیا تو ’گاڈ فادر‘ نامی ناول پاکستان میں زبان زد عام ہو گیا۔ اسی ناول پر بننے والی فلم میں مافیا ڈان کا کردار مارلن برانڈو نے ادا کیا۔ درجنوں شہرہ آفاق فلموں میں کئی لازوال کردار ادا کرنے کے باوجود مارلن برانڈو کو بنیادی طور پر ڈان کورلیان کے کردارکے حوالے سے ہی جانا جاتا ہے۔ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ فرانسس فورڈ

Read more

قاضی جاوید رخصت ہوئے

بلند آہنگ اور نرم لہجے کا امتزاج عموماً کم ہی ہوتا ہے۔ قاضی جاوید میں یہ نادر امتزاج موجود تھا۔ پہلی ملاقات لگ بھگ انیس برس قبل ہوئی۔ اطہر ندیم صاحب کے دوستوں میں شامل تھے۔ حنیف رامے ’طارق عزیز‘ ڈاکٹر مبشر حسن ’حسین نقی‘ حمید اختر جیسے بزرگوں سے تعلق بھی اطہر ندیم صاحب کے توسط سے ہوا۔ قاضی صاحب فلسفہ کے آدمی تھے۔ فلسفہ پڑھاتے رہے۔ ایسا پڑھایا کہ طلباء ان کے شاگرد بن گئے۔ کئی شاگردی سے

Read more

ڈاکٹر صدف جعفر: امریکہ کی پہلی خاتون مسلمان میئر جو نسلی تعصب کے باوجود سرخرو ہوئیں

امریکہ میں پہلی خاتون مسلمان میئر صدف جعفر کو اپنے کیریئر کے دوران کئی بار نسلی تعصب کا سامنا کرنا پڑا۔ وہ کہتی ہیں کہ ’کوئی مجھے کہتا کہ یہاں سے ’دفع ہوجاؤ‘، کوئی مجھے ’مار دینے کی دھمکی‘ دیتا تھا۔‘

Read more

ڈاکٹر ڈبلیو جی گریس: دنیائے کرکٹ کے پہلے سپر سٹار اور جدید بیٹنگ کے تخلیق کار جنھیں آؤٹ ہونا سخت ناپسند تھا

ڈاکٹر ڈبلیو جی گریس کرکٹ کی دنیا میں ’بابائے کرکٹ‘ کہلائے جاتے ہیں۔ وہ کئی اعتبار سے دلچسپ شخصیت کے مالک تھے جن کی زندگی کے کئی پہلو ابھی تک دنیا کی نظروں سے اُوجھل ہیں لیکن جتنا کچھ سامنے آ چکا ہے وہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ اپنے دور کے سب سے مشہور کرکٹر تھے۔ کرکٹ کے مؤرخین اس بات پر متفق نظرآتے ہیں کہ وہ کرکٹ کے پہلے سپر سٹار ہیں۔

Read more

علامہ خادم کی وفات اور احمدی ڈاکٹر کا قتل: قومی سانحہ اور انسانی المیہ میں فرق

تحریک لبیک پاکستان کے امیر علامہ خادم حسین رضوی 54 سال کی عمر میں اچانک انتقال کر گئے۔ کسی بھی شخص کی موت انسانی المیہ ہے۔ نہ اس پر شادیانے بجائے جا سکتے ہیں اور نہ ہی سکھ کا سانس لیا جا سکتا۔ ہر شخص اپنی صوابدید اور ضرورت کے مطابق زندگی میں کردار ادا کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ خادم رضوی نے بھی یہی کیا۔ گزشتہ تین برس کے دوران اپنی تقریروں او ر دھرنوں کے ذریعے انہوں نے

Read more

قائد اعظم کا پاکستان: ہم کہ ٹھہرے اجنبی

2020ء پوری دنیا کے لیے ایک منحوس سال کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ 2020 میں شاذ شاذ ہی کوئی اچھی خبر سننے کو ملی (ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے موجودہ الیکشن کے سوا) لیکن پاکستان میں بسنے والی اقلیتوں کے لئے یہ سال انتہائی اذیت ناک اور المناک ثابت ہو رہا ہے۔ تبدیلی مذہب اور جبری شادی کا ایک نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ یوں تو جبری تبدیلیمذہب اور ایک ہی دن میں شادی کا

Read more

جی بی انتخابات: اصل پیغام اور بیانیے

15 نومبر کو گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخابات کے نتائج نے سیاسی اختلافات کی خلیج مزید گہری کردی ہے پی ٹی آئی اپنی کامیابی کو اپوزیشن کے بیانیے کی شکست قرار دے کر اگر اپنی فتح پر اترا رہی ہے تو اس موقف کے ذریعے وہ پی ڈی ایم کے اس بیانیے کو جو جمہوری بالادستی اور شفاف انتخابات کے مطالبات پر مبنی ہے کی ناکامی کہہ کر اپنی کامیابی کو غیر جمہوری بھی قرار دے رہی ہے کیا

Read more

پاکستان: پنجاب کے ضلع ننکانہ میں فائرنگ سے احمدی برادری سے تعلق رکھنے والا ایک ڈاکٹر ہلاک، تین زخمی

ضلع ننکانہ میں مڑھ بلوچاں کے علاقے میں واقع اس گھر میں ہلاک ہونے والے 31 برس کے طاہر احمد پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر تھے۔ اس حملے میں ہلاک ہونے والے ڈاکٹر کے والد طارق احمد بھی زخمی ہوئے ہیں جن کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

Read more

ننکانہ صاحب کے نواح میں نوجوان احمدی ڈاکٹر طاہر محمود قتل

مڑھ بلوچاں ضلع ننکانہ میں ایک احمدی ڈاکٹر کو بعد از نماز جمعہ فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا ہے۔ جماعت احمدیہ کے ترجمان کے مطابق 31 سالہ ڈاکٹر احمد طاہر آج جمعہ کی نماز کے بعد نکل رہے تھے کہ فائرنگ کر دی گئی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ ان کے والد طارق احمد کی حالت تشویشناک ہے۔ اس واقعہ میں دیگر دو احمدی بھی شدید زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقتول طاہر

Read more

آرمینیائی شہزادی ٹیمٹا: ایوبی شہزادوں کے دربار سے منگول خیموں تک دربدر ہوتی ایک عورت کی کہانی

اپنی شادی اور موت کے درمیان تقریباً 45 برسوں میں ٹیمٹا دو ایوبی شہزادوں اور چنگیز خان کا سامنا کرنے والے مشہور جنگجو جلال الدین خوارزمی کی بیوی بنیں۔ اس دوران وہ ایک بار ‘ریپ’ کا شکار ہوئیں، ان کے شہر پر سلجوکوں کا قبضہ ہوا اور پھر جب مشرق سے فتوحات کرتے ہوئے منگول آئے تو انھیں اخلاط سے قیدی بنا کر کئی ہفتوں کے دشوارگزار سفر پر تقریباً 5000 ہزار کلومیٹر دور منگولیا روانہ کر دیا گیا۔

Read more

’کشف‘ اور ’محبتیں چاہتیں‘ کے اداکار جنید خان کا انٹرویو: ’ٹیلیوژن پر مردوں کے لیے شوہر، باپ، بھائی، بیٹے، کزن کے کردار ہی بچتے ہیں‘

جنید خان کا کہنا تھا کہ چھوٹی سکرین پر مرد اداکاروں کے لیے کام کا مارجن بہت کم ہے، ٹیلی ویژن کیونکہ ایک خواتین کا میڈیم ہے لہذا اس کا مرکزی کردار ایک خاتون ہی ہوتی ہے، فلم میں مرد اداکار کے لیے کام کا مارجن زیادہ ہے۔

Read more

مشال خان قتل کیس: پشاور ہائی کورٹ نے مرکزی ملزم کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا

پشاور ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے 25 ملزمان، جن کو ضمانت پر رہا کیا گیا تھا، کی ضمانت مسترد کر کے انھیں کمرۂ عدالت سے گرفتار کرنے کا حکم دیا۔

Read more

مار نہیں پیار

ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں مار پیٹ کے ذریعے بچوں کی تربیت اور اصلاح کرنے کا خاصا رجحان پایا جاتا ہے۔ بالخصوص جب بچہ زیادہ شرارتی اور عام زبان میں بگڑا ہوا ہو۔ تحقیق کے مطابق ہر 5 میں سے 4 والدین اپنے بچوں کی اصلاح کے لئے مار کا سہارا لیتے ہیں اور ایسے ہر 10 واقعات میں سے 9 واقعات میں مار سہنے والے بچوں میں بچیوں کی تعداد نمایاں ہوتی ہے۔

کیا ہم نے کبھی کسی پتھر کو مار پیٹ کے ذریعے کچھ سکھانے کی کوشش کی ہے؟ کیا مار پیٹ کے ذریعے کسی پتھر کو بہتر کیا جا سکتا ہے؟ جواب شاید ’نہیں‘ ہے کیونکہ مار پیٹ سے ایک پتھر کو صرف توڑا جا سکتا ہے اور کچھ نہیں کیا جا سکتا۔ بچہ ایک جیتا جاگتا انسان ہوتا ہے۔ اس کی شرارتیں اور کھیل اس بات کا ثبوت ہیں کہ وہ حالات، واقعات، لوگ اور اپنے ماحول کا مشاہدہ بہت غور سے کرتا ہے اور سوچنے سمجھنے کے ساتھ ساتھ چیزوں کا تجربہ اپنے تئیں کرنا چاہتا ہے۔ اس کوشش میں اس سے نئے نئے کھیل دریافت ہوتے ہیں اور نتیجتاً شرارتیں بھی ہوتی ہیں۔ ایسے میں جب والدین اسے ہوشمندی سے سمجھانے کے بجائے اگر مار پیٹ کا سہارا لینے لگیں تو یاد رکھیئے اس بچے کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت نہ صرف متاثر ہوتی ہے بلکہ وہ نئے تجربات سے بھی گھبرانے لگتا ہے۔

Read more

تشدد کی قیمت کیا ہے؟

اتفاق سے میری نظر ایک تبصرے پر پڑی، جو چھاتی کے سرطان کے متعلق آگہی دینے والے صفحے پر کیا گیا تھا۔ مجھے اتنا معلوم تھا کہ مفید معلوماتی مچان پر کوئی منفی انداز فکر موجود نہیں ہو سکتا مگر حقیقت اس کے برعکس تھی۔ چھاتی کا سرطان چونکہ چھاتی کا ہے تو اپنے ساتھ زندگی کو لاحق موت کے خطرے کے ہمراہ حیا اور شرم کے پہلو تک لے آتا ہے۔ حیا اور شرم کے جس پہلو کی جانب

Read more

خادم رضوی کی زبان پر عاصمہ جہانگیر کا نام اور میری بچپن کی تربیت !

بچپن سے دو چیزیں گھٹی میں ڈال دی گئی تھیں۔ جانوروں سے پیار اور علمائے کرام کا احترام۔ جانور اس لیے کہ اللہ کی بے زبان مخلوق ہیں۔ آج بھی کسی بچے کو کتے کو پتھر مارتے دیکھتا ہوں یا کسی گدھے پر زیادہ بوجھ لدا دیکھتا ہوں تو دل ہی دل میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں۔ بچپن میں مولوی کا احترام یہ کہہ کر سکھایا گیا تھا کہ جب دنیا میں آتے ہیں تو کان میں پہلی اذان

Read more

امید کی کرن

ایف ایس سی کا زمانہ تھا۔ انتہائی دباؤ کی فضا۔ نمبروں کا پریشر، ڈاکٹر جو بننا تھا تب پتہ ہی نہیں تھا کہ زندگی میں میڈیکل اور انجینئر کے علاوہ بھی کچھ ہوتا ہے۔ فارغ وقت ہونا تو پی ٹی وی کا ڈرامہ دیکھ لینا یا کوئی ناول پڑھ لینا۔ مگر واصف علی واصف سے بھی تھوڑا اٹریکشن تھا وہ بھی اس طرح کہ نویں جماعت میں دوست اپنے بابا کی لائبریری سے ان کی ایک کتاب لائی۔ تھوڑی پڑھی

Read more

آپ خاندانی منصوبہ بندی کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟

زندگی فطرت کا حسین تحفہ ہے اور یہ ہر ذی روح کو صرف ایک بار ہی ملتا ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ اس تحفہ کو بغیر کسی پلاننگ کے بس یونہی گزار دیا جاتا ہے۔ اندھی اوربہری ہیلن کیلر نے سچ ہی تو کہا تھا کہ ہم زندگی کو اتنی بھی اہمیت نہیں دیتے کہ کسی چیز کو دوبارہ پلٹ کر ہی دیکھ لیں کیونکہ ہو سکتا ہے کہ ہم نے کچھ خاص مس کر دیا ہو۔ ہم

Read more

مریم نواز کا بیانیہ: مٹھا مٹھا ہپ

پنجابی زبان جو کہ میری ماں بولی بھی ہے اس کی خوبصورتی یہ ہے کہ بولنے اور سننے میں میٹھی و شیریں تو ہے ہی، سمجھنے میں بھی سہل اور آسان ہے۔ میرا ایک مرحوم دوست ڈاکٹر عنائت کہا کرتا تھا کہ جو مزا ”سواد“ کا پنجابی زبان میں ادا کرنے میں آتا ہے کسی اور زبان میں کہاں؟ اسی زبان کا ایک مشہور اکھان ہے کہ ”مٹھا مٹھا ہپ تے کڑوا کڑوا تھو“ ۔ یعنی جہاں سے فائدہ مل

Read more

امریکا کے پہلے صدر جارج واشنگٹن کی داستان حیات

آج کی تحریر میں ہم بات کرنے والے ہیں امریکا کی ایک ایسی شخصیت کی جنہوں نے اپنی لیڈرشپ کی بدولت طاقت ترین برطانوی سلطنت کو شکست دیدی تھی۔ برطانوی سلطنت کو شکست دے کر اس شخصیت نے ایک نئے ملک کی بنیاد رکھی تھی۔ اس نئے ملک کا نام تھا امریکا جو اس وقت دنیا کا طاقت ور ترین ملک ہے۔ جی ہاں آپ درست سمجھ رہے ہیں۔ آج کی تحریر میں ہم بات کر رہے ہیں امریکا کے

Read more

دوسری بیوی کی سہ روزہ بے وفائی

میل ملاپ کی اس رسمی محفل کو دعوت کہنا تو شاید مناسب نہ ہو۔ نیویارک کی فاصلوں اور مصروفیت سے ہلکان جیون دھارا، کرچی کرچی خوابوں سے زخمی، ڈالروں ہڑکائی دوسرے درجے کی زندگی میں دعوت کی موج اور فراوانی کیسی۔ بس پینے اور جینے والوں کو پینے اور جینے کا بہانہ چاہیے ہوتا ہے۔ مہمانوں میں کوئی نہ کوئی کچھ ساتھ لے آتا ہے اور فریق ثانی رضا مند ہو تو لے بھی جاتا ہے۔ ہم میزبانوں کو جانتے

Read more

کیا ہنر سیکھنا بےروزگاری کا توڑ ہو سکتا ہے؟ ملیے ایسے لوگوں سے جو ڈگری ہولڈرز سے زیادہ کماتے ہیں!

پاکستان میں بچوں کو فنی تعلیم کے بجائے ڈگری کے حصول پر زور دیا جاتا ہے۔ لیکن بہت سے نوجوان ہنر مندی یا ٹیکنیکل تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ ایسے ہی کچھ نوجوانوں نے اپنے تجربات بی بی سی سے شیئر کیے۔

Read more

برطانیہ کے بڑے بڑے برانڈز کی مصنوعات بنانے والی انڈین فیکٹریوں میں مزدوروں کا استحصال: ’ٹیکسٹائل کی صنعت میں کام کرنے کا یہی طریقہ ہے‘

برطانیہ کے ایک بڑے برانڈ کو مال فرہم کرنے والی ایک کمپنی کے مالک نے بتایا کہ فیکٹری کے آڈٹ کا عمل محض ‘دکھاوا’ ہوتا ہے۔ ’فیکٹری کو علم ہوتا ہے کہ آڈیٹر کب آ رہے ہیں، لہذا وہ ہر چیز کو پہلے سے درست حالت میں رکھتے ہیں اور آڈٹ کے ختم ہوتے ہی سب چیزیں معمول پر آ جاتی ہیں۔‘

Read more

پیلے کے 1000 گول: برازیل کے عظیم فٹبالر جو لیاری والوں کے لیے کسی دیوتا سے کم نہیں

لیاری کے لوگوں نے ہمیشہ پیلے اور برازیلین ٹیم کو ایک مثالی ٹیم سمجھا اور یہی وجہ ہے کہ ہر چار سال بعد ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے موقع پر لیاری کی گلیوں اور گھروں کی چھتوں پر برازیل کے پرچم لہراتے ہوئے نظر آتے ہیں۔

Read more

کچھ علاج ہی سہی!

کبھی کبھی اتنی بری ساری خبروں میں کوئی چھوٹی سی اچھی خبر اس اطمینان کا باعث ہوتی ہے کہ کہیں کہیں انسانیت کی بچی کھچی سانسیں ابھی بھی جاری ہیں۔ برائی پہ کڑھنا زندہ رہنے کی علامت ہے لیکن اس برائی کو ختم کرنے کے لئے اپنا آپ پیش کرنا چاہے کسی بھی طرح، انسانیت اور معاشرے کی اصل اساس ہے اور ابھی شاید یہی وہ اساس ہے کہ ہم سکون سے سو پاتے ہیں حالانکہ جاگتے ہوئے ہر لمحہ بے سکونی میں گزرتا ہے

Read more

نوجوانوں کے مسائل اور حکومتی وعدے

وزیراعظم عمران خان نے اقتدار میں آنے سے پہلے عوام سے جہاں اور بہت سے وعدے کیے تھے وہاں موصوف نے نوجوانوں کو ایک کروڑ نوکریاں مہیا کرنے کا وعدہ بھی کیا تھا۔ جو دو سال گزرنے کے بعد بھی وفا نہیں ہوسکا اور نہ آئندہ ایسا ہونے کا کوئی چانس دکھائی دیتا ہے۔ ملک کے نوجوان طبقے نے اس امید کے ساتھ خان صاحب کے تبدیلی مشن کا ساتھ دیا تھا کہ وہ ان کے روشن مستقبل کے لئے

Read more

آزادی، مگر کس سے؟

انسان کی فطرت میں شامل ہے کہ وہ آزاد رہنا چاہتا ہے۔ آزادی ایسی فطری عمل ہے، جیسے ہر جاندار پسند کرتا ہے اور اس کے برعکس قید و بند کسی کے لئے قابل قبول نہیں۔ آزادی ہمیشہ وہی لوگ طلب کرتے ہیں، جنہیں پہلے یہ احساس ہو جائے کہ وہ آزاد نہیں ہے۔ اس کے بعد وہ اپنی آزادی کے لئے جستجو کرتے ہیں۔ آزادی کی کوئی جامع تعارف یہاں پر تو نہیں، بلکہ اس کا معیار سب کے

Read more

کجا ہستی، جان پدر

جہالت کا ایک اپنا معاشرہ ہے نہ اس معاشرے میں انسانیت ہوتی ہے نہ کوئی مذہب، نہ کوئی اخلاقیات۔ جہالت کے معاشرے کے مکینوں کے نزدیک ہر چیز ان کی ہوس کو پورا کرنے کے لئے جائز ہے نہ حرام کی تمیز نہ حلال کی۔ جہاں دنیا چاند کے مکین بننے کے لئے مقابلے میں ہیں وہی آج بھی قائد کے دیس میں معصوم بچیوں کو اپنی ماؤں کے اور ماؤں کو بچوں کے سامنے ہوس کا نشانہ بنایا جا

Read more

خدا کسی کو اولاد کا دکھ نا دے!

ابھی پشاور حملے کے زخم تازہ ہی تھے کہ بد قسمتی نے یہ دن بھی دکھایا کہ کابل یونیورسٹی میں نوجوان حصول علم کے لیے اکٹھے ہوئے اور شہید ہو گئے۔ کابل یونیورسٹی حملے میں نوجوان ہلاکتوں نے جہاں سب کے دل دہلا کر رکھ دیے تو اس کے ساتھ والدین کی آنے والی فون کالز اور میسجز جو کہ محبت سے بھرپور ہیں اور ان کو پڑھ کر ایک صاحب اولاد اور درد دل رکھنے والا انسان ضرور کانپ

Read more

تاریک ایام: سویڈش ادیب ہینی مانکل کے ڈرامے کا اردو قالب

’تاریک ایام‘ سویڈش ادیب ہینی مانکل کے ایک ون ایکٹ پلے کا اردو قالب ہے جسے نارویجئن پاکستانی ادیب، ڈائریکٹر اور اداکار ٹونی عثمان نے اردو کے قالب میں ڈھالا ہے۔ اوسلو میں اسٹیج پرپیش کرنے کے لئے اس ڈرامے کا ترجمہ تین برس قبل کیا گیا تھا تاہم موضوع کی اہمیت اور یورپ آنے والے مہاجرین کے دکھوں اور تکلیفوں کو اردو قارئین تک پہنچانے کے لئے اسے اب کتابی شکل میں شائع کیاگیا ہے۔ یہ اردو زبان میں

Read more

پاکستان، انڈیا کو تقسیم کرتی لائن آف کنٹرول: غلطی سے سرحد پار کرنے والے جو کبھی واپس نہیں لوٹتے

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں بسنے والے ان شہریوں کی کہانیاں جو غلطی سے لائن آف کنٹرول عبور کر گئے، کئی کی واپسی ممکن ہو سکی جبکہ درجنوں ایسے ہیں جو اب لاپتہ ہیں۔

Read more

بھارت: اسلامیات کے داخلہ امتحان میں اول آنے والا پہلا ہندو طالبِ علم

بھارت کی ریاست راجستھان کے شہر الور سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ شبھم یادو اسلامیات کے داخلہ امتحان میں اول آنے والے پہلے غیر مسلم طالبِ علم بن گئے ہیں۔

شبھم یادو دہلی یونیورسٹی سے فلسفے میں گریجویشن کرنے کے بعد مذہب کا گہرائی سے مطالعہ کرنا چاہتے تھے۔

Read more

پتھر

مصنف : رچرڈ شیلٹن (امریکہ) مترجم: خلیل الرحمان کتاب: فلیش فکشن ( 72 انتہائی مختصر کہانیاں ) سردیوں کی راتوں میں مجھے باہر جانا اور دوسرے پتھروں کو بڑھتے ہوئے دیکھنا اچھا لگتا پے۔ میرے خیال میں وہ یہاں صحرا میں، جہاں پر موسم گرم اور خشک ہوتا ہے، کسی بھی دوسری جگہ کی نسبت زیادہ بہتر انداز میں پھلتے پھولتے ہیں۔ یا پھر چھوٹے یہاں پر زیادہ فعال ہوتے ہیں۔ چھوٹے پتھروں کا رجحان اپنے بڑوں کی ناپسندیدگی کے

Read more

جب گہرا دوست مر جائے

روس کے وقت کے مطابق چاربج کے پینتیس منٹ، مغرب کی چار بج کے اکیس منٹ پرنماز پڑھ کے موبائل دیکھا توایک دوست کے بیٹے سہیل لاشاری جو میرے لیے بھی بیٹے سے بڑھ کے ہے، کی مسڈ کال تھی اور ساتھ ہی بھتیجے خبیب مرزا کا وٹس ایپ میسیج۔ علی پور سے یک لخت دو افراد کا رابطہ، تشویش ہوئی۔ میسیج کھولا تو دل بیٹھ گیا لکھا تھا، ”انکل خادم فوت ہو گئے“ ۔ خادم حسین جتوئی بلوچ میرا

Read more

منٹو کے کھول دو سے "کجا ہستی جان پدر” تک

کابل یونیورسٹی پر دہشت گرد حملہ جسے ہم چار دن یاد رکھنے اور فضول کا واویلا کرنے کے بعد اب ایسے بھول گئے ہیں جیسے ایسا کوئی وقوعہ کبھی ہوا نہیں۔ جہاں یہ اجتماعی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے وہیں اس بات کی بھی غماز ہے کہ اس طرح کے واقعات اب ہمارے لئے کوئی خاص اہم نہیں رہے۔ یہ روز کا معمول بن گیا ہے کہ دنیا کے کسی نہ کسی کونے میں کچھ نہ کچھ غیر

Read more

ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی مرحوم : چلتا پھرتا علی گڑھ

مشکلات و مصائب میں گھری پاکستانی صحافت کا ایک المیہ یہ ہے کہ ایک ایک کر کے چراغ بجھ رہے ہیں اور نئے چراغ روشن ہوتے دکھائی نہیں دے رہے۔ نہایت دکھ ہوتا ہے کہ صحافت کو آن بان عطا کرنے اور پیشہ وارانہ لگن کی عظیم مثالیں قائم کرنے والے بیشتر حضرات کے ساتھ ہمیں مرحوم لکھنا پڑرہا ہے۔ ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی مرحوم اور جناب سید سعود ساحر مرحوم جیسی نابغہ روزگار شخصیات کا اس جہان فانی سے

Read more

محمد احمد: ’لڑکیوں کی پٹائی لگوانے اور ریپ کروانے جیسی کہانیاں مجھ سے نہیں لکھی گئیں‘

اداکار محمد احمد کہتے ہیں کہ ’اب تو یوں ہوتا ہے کہ جب بھی مجھے کوئی آفر آتی ہے تو میں یہ سوال کرتا ہوں مرنا کون سی قسط میں ہے۔‘

Read more

جب ٹرمپ صدر نہیں ہوں گے تو ان کے خلاف دائر مقدمات کا کیا بنے گا؟

امریکی صدر کو دوران صدارت ہر قسم کے مقدمات سے استثنیٰ حاصل تھی لیکن اب صدر ٹرمپ جب وائٹ ہاؤس سے نکلیں گے تو انھیں کن مقدمات میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Read more

حیدر عباس گردیزی: تیرا ماتم اسی چپ چاپ فضا میں ہو گا

28  اکتوبر 2020 کا دن تھا میں اور میرے ساتھی دوسرے ملتان لٹریری فیسٹیول کی تیاریوں میں غرق تھے، ہزار طرح کے مسائل، الجھنیں، خدشے ہر روز ہمارے سامنے آ کھڑے ہو رہے تھے، کبھی اطلاع آتی کہ فلاں سپانسر نے انکار کر دیا ہے تو کبھی اطلاع آتی کہ فلاں پارٹیسیپنٹ نہیں آ پا رہا، کبھی کوئی کہتا کہ کہیں فیسٹیول سے پہلے لاک ڈاؤن نہ لگ جائے تو کبھی کچھ اور، ایسے میں مجھے جنابِ حیدر عباس گردیزی

Read more

فیض احمد فیضؔ ( 1911 ء تا 1984 ء)

مقام فیض کوئی راہ میں جچا ہی نہیں۔ جوکوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے ”اب جبکہ کائنات کے راستے ہم پر کشادہ ہو گئے ہیں۔ ساری دنیا کے خزینے انسانی بس میں آسکتے ہیں تو کیا انسانوں میں ذی شعور، منصف مزاج اور دیانت دار لوگوں کی اتنی تعداد موجود نہیں ہے جو سب کا منوا سکے کہ یہ جنگی اڈئے سمیٹ لو۔ یہ بم اور راکٹ، توپیں، بندوقیں سمندر میں غرق کردو اور ایک دوسرے پر قبضہ

Read more

ڈپٹی نذیر احمد کی آخری کتاب اور عظیم بیگ چغتائی

اس سلسلے کے پہلے مضمون میں ہم نے دیکھا تھا کہ کس طرح ڈپٹی نذیر احمد کی آخری کتاب ”امہات الامہ“ جلائی گئی۔ اس کہانی کے بعد تو 1912 میں ڈپٹی نذیر احمد وفات پا گئے اور اس کتاب کی کہانی بھی بظاہر انجام تک پہنچتی نظر آئی مگر حقیقتاً ایسا نہیں ہوا۔ کچھ عرصے بعد مولانا راشد الخیری نے اس کتاب کو اپنی خواتین کے رسالے میں قسط وار شائع کیا مگر کسی نے احتجاج نہیں کیا۔ شاہد احمد

Read more

1965 میں ریڈیو پاکستان کے جنگی اور ملی نغموں کے پروڈیوسر محمد اعظم خان

مجھے عرصے سے کسی ایسی شخصیت کی تلاش تھی جس نے 1965 کے جنگی نغمے ریڈیو پاکستان سے پروڈیوس کیے ہوں۔ میں جب جب لاہور گیا یہ خواہش بڑھتی ہی گئی۔ اتفاق سے پچھلے دنوں قسمت نے یاوری کی اور گوہر مقصود ہاتھ آیا جب تمغۂ امتیاز یافتہ موسیقار، سجاد طافو نے بتایا کہ وہ ایک ایسے شخص کو جانتے ہیں جو ریڈیو پاکستان لاہور کے انسائکلوپیڈیا ہیں۔ اور۔ انہوں نے ہی 1965 میں لاہور مرکز سے جنگی نغمے پیش

Read more

مڈل کلاس ہمیشہ مڈل کلاس کیوں رہتا ہے؟

ہم یہ دیکھتے ہیں کہ مڈل کلاس طبقہ ہمیشہ اپر کلاس اور لوئر کلاس کے درمیان ایک عجیب سی کیفیت میں رہتا ہے۔ نہ تو اپر کلاس والی سہولیات حاصل کر پاتا ہے اور نہ ہی لوئر کلاس کے ساتھ میل کھاتا ہے۔ غریب لوگ اسے اپنے سے بہتر سمجھتے ہیں اور امیر لوگ اسے اپنے سے کم سمجھتے ہیں۔ اور یہ کلاس سب سے زیادہ ملازموں اور نوکری پر مشتمل ہے۔ مڈل کلاس ہمیشہ پڑھ لکھ نوکری کے حصول

Read more

انیتا ایرا‌نجاد: برطانیہ کے سفر کے دوران کشتی الٹنے سے ہلاک ہونے والے کرد ایرانی خاندان کی دل دہلا دینے والی کہانی

گذشتہ ماہ انگلش چینل عبور کرنے کی کوشش کے دوران اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ہلاک ہونے والی ایک کرد ایرانی لڑکی کی ویڈیو کلپ، ان کی بہتر زندگی کی خواہش اور اس کے حصول کے لیے کئے گئے خطرناک سفر پر روشنی ڈالتی ہے۔

Read more

داغ سا آدمی نہیں ملتا

ہم بلما کو بھول کر قدرت کے اس بھید بھاؤ سے الجھے ہوئے تھے کہ شاہ سلمان اپنے والد عبدالعزیز کے چھبیس بیٹوں میں سے پچیس نمبر کے بیٹے تھے۔ عبدالعزیز کو دنیا ابن سعود کہتی ہے۔ ان کی من پسند شریک حیات حفصہ سدیری کے سات بیٹے تھے اور یہ ایک طاقتور گھرانا ہے۔ اسی طرح موجودہ ولی عہد محمد بن سلمان اپنے دو ماؤں کے بارہ بیٹوں میں گیارہ نمبر کے صاحبزادے۔ رب مہربان و بخشندہ نے دونوں

Read more

ٹیکنیکل ایجوکیشن: پاکستان میں ہنر سیکھنے والے ڈپلومہ ہولڈرز کو ڈگری یافتہ افراد جیسا مقام کیوں نہیں دیا جاتا؟

پاکستان میں ’بلیو کالر‘ نوکری اور ووکیشنل ٹریننگ کو وہ مقام حاصل کیوں نہیں ہے جو ’وائٹ کالر‘ نوکریوں اور یونیورسٹیز اور کالجوں کے ذریعے ڈگریاں حاصل کرنے والوں کو ہے؟

Read more

نئی نسل سے مکالمہ

آج سے تقریباً پندرہ سال قبل جب لکھنے کا آغاز کیا تو سب سے پہلے جس طبقے نے تنقید کا نشانہ بنایا وہ میرے قریبی عزیز و اقارب تھے سو مجھے اس وقت یوں محسوس ہونے لگا جیسے لکھنا (بالخصوص شاعری) کوئی گناہ کبیرہ ہے ’یہی وجہ ہے کہ جس کو بھی یہ بتایا کہ ”ہم شاعر ہوتے ہیں“ ، تو آگے سے ایک ہی جواب ملتا کہ ”بھائی کوئی چنگا کام کر لیتے، کیا ایک یہی کام رہ گیا

Read more

سقوط بنگال اور ہم

آپ سب نعرہ لگایئے مگر نعرہ تکبیر نہ لگایئے ہمیں ڈر لگتا ہے۔ یہ عام بنگالی عوام کا لاچار غیر بنگالیوں سے معصومانہ دھمکی کے ساتھ ان کی درخواست تھی۔ ردعمل کا خون الود سورج افق پر ابھر رہا تھا۔ حکومت سازی کے ساتھ ساتھ زندہ رہنے کے حق کی جنگ اب شدت پکڑ چکی تھی۔ جلوس اور جشن فتح کا اعلان کچھ اس طرح ہو رہا تھا : ”بہاری اگر بچنا چاہتے ہو تو بنگال چھوڑ کے چلے جاؤ۔

Read more

بلوچستان کی سیاست پر مختصر تجزیہ

بلوچستان کی سیاست ویسے تو برائے نام ہی ہے اس کے باوجود اگر بلوچستان کی سیاست پر بات کی جائے تو بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) اپنی جڑیں مضبوط کر رہی ہے، کیونکہ باپ نے ضلع، تحصیل اور یو سی لیول پر اپنی پارٹی کی تنظیم سازی شروع کردی ہے، اگر باپ کو 10، 15 ہی نوجوان قائدین مل جاتے ہیں تو باپ ایک مضبوط پارٹی بن کر ابھرے گی، جہاں تک بات بی این پی اور نیشنل پارٹی کی ہے

Read more

انصاف کے لئے وڈیو وائرل ہونے کی ضرورت کیوں پڑتی ہے؟

خبریں ہیں کہ سندھ کے سرحدی ضلعے کشمور میں معصوم بچی اور اس کی والدہ سے اجتماعی زیادتی کا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا ہے۔ جبکہ پولیس کا موقف ہے کہ ملزم رفیق ملک کی نشاندہی پر مفرور ملزم خیر اللہ بگٹی کی گفتاری کے لئے پولیس کارروائی کرنے پہنچی تو خیر اللہ نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔ ساتھی کی گولی لگنے سے گرفتار ملزم رفیق ملک ”ہلاک“ ہو گیا۔ جبکہ سوشل میڈیا پر اسے سندھ

Read more

کیا کاملہ ہیرس امریکی تاریخ میں پہلی خاتون صدر بھی ہو سکتی ہے؟

امریکی صدارتی انتخاب کی تاریخ میں کاملہ ہیرس نائب صدر کے عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون ہیں۔ اور ان کے ساتھ اٹھتر سالہ جو بائیڈن بھی معمر ترین صدر کی حیثیت سے وائٹ ہاؤس تک رسائی حاصل کر چکے ہیں۔ اب زندگی اور موت تو بوڑھے اور جوان میں تمیز کی روادار نہیں ہوتی پر بڑھاپا اور وہ بھی اسی پلس تک جانے کا ہو تو اس پر موت کے خدشات منڈلانے لگتے ہیں اور خدا نخواستہ ان

Read more

علیشا کی شلوار ایک آئینہ ہے!

اماں مجھے ڈر لگ رہا ہے! اماں تم کہاں ہو؟ اماں مجھے بھوک لگ رہی ہے اماں کمرے کا دروازہ کھلتا کیوں نہیں؟ اماں تم مجھے اکیلا چھوڑ کے کہاں چلی گئی ہو؟ اماں تم نے تو کہا تھا ہم بہت اچھی جگہ جا رہے ہیں جہاں کھانا ملے گا تم مجھے آئس کریم کھلاؤ گی! اماں…. اماں.. … آ جاؤ نا اماں! دیکھو اب تو رو رو کے میری آواز بیٹھ گئ ہے مجھے پیاس بھی بہت لگی ہے

Read more

سست آدمی، چائے کی چسکی اور بسکٹ

کچھ مجھے سستی پسند بھی بہت
کچھ مجھ پہ جچتی بھی بہت

ہاں جی میں سست ہوں۔ اور یہ سستی تو بچپن سے ہی ہے۔ مثلاً میری سستی کے عالم کا اندازہ بخوبی اس بات سے لگایا جاسکتا ہے، کہ پیدا ہونے کے بعد ڈیڑھ سال تک کسی سے بات تک نہیں کی تھی۔ ویسے بھی سستی سب سے زیادہ وفادار چیز ہے۔ ایک بار آ جائے تو زندگی بھر ساتھ نبھاتی ہے۔ میں تو پیدائشی سست ہوں اور الحمدللہ اس سستی کی وجہ سے ہر جگہ عزت ہوتی ہے۔ یہ الگ بات ہے سستی سے کبھی کہیں جانا ہی نہ ہوا۔

Read more

ابنارمل معاشرے کے شرمناک رویے

ترقی کی منزلوں کو چھونے کے لیے ہمیشہ آگے کی طرف دیکھنا پڑتا ہے نہ کہ پیچھے کی طرف۔ زندگی اور اس سے جڑے ہوئے مسائل اور حقیقتیں جامد و ساکت نہیں ہوتیں بلکہ بہتے ہوئے پانی کے تسلسل کی طرح ہوتی ہیں۔ معاشروں کے ترقی یافتہ ہونے کے سفر کے پیچھے بہت سی کاوشیں اور قربانیاں کارفرما ہوتی ہیں تب کہیں جا کر معاشروں کی تہذیب و تمدن اور سوچ میں وہ بلندیاں پروان چڑھتی ہیں جن پر بہت

Read more

جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی

برصغیر پاک و ہند کی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ اس خطے میں زراعت کی بنیاد انسان کی آباد کاری کے ساتھ ہی پڑ گئی تھی۔ جس کی بدولت یہاں پر بسنے والے افراد کی زندگیوں میں خوشحالی آنا شروع ہو گئی اور بعد ازاں برصغیر کو سونے کی چڑیا بھی کہا جانے لگا۔

اس خطے کی خوشحالی کو دیکھ کر بیرونی حملہ آوروں نے بھی یہاں کا رخ کیا اور یہاں پر بسنے والے کسانوں اور ہنرمندوں کو لوٹا اور ان کے آقا بن بیٹھے۔

Read more

آ صف مسیح کے ساتھ زیادتی سے بڑی زیادتی

مورخہ 25 جون 2020 کو بوقت 10 بجے دن احمد آ باد گلی نمبر 10 کی رہنے والی فر ح شاہین مسیحی بچی کو خضر حیات نے اغوا کیا۔ اور اپنے دوستوں کے ہمراہ کیری ڈبے میں لے گیا۔ فرح شاہین آ صف مسیح کی بیٹی ہے اور اپنے سات بہن بھائیوں میں دوسر ے نمبر پر ہے اور فرح شاہین اور اس کا ایک بھائی وقاص دونوں جڑواں ہیں اور دونوں کی عمر تقریباً 12۔ 13 سال ہے۔ فرح

Read more

نوید اقبال، اس پار کیا گزرے گی معلوم نہیں

تدفین کے وقت چھ سات پتھر کی سلیبیں ترتیب وار رکھی جاتی ہیں اور آخری پتھر رکھنے سے پہلے کھیس یا چادر کھینچ لی جاتی ہے۔ اگر اس منظر کی ویڈیو کو فاسٹ فارورڈ کر کے دیکھا جائے تو میت کے اوپر چھ سات پتھروں کی ترتیب وار ٹھک ٹھک کے بعد کہانی ختم ہو جاتی ہے۔ اب آنے والی نسل کو کیا معلوم کہ کیسے کیسے بڑے لوگ پتھروں کی ٹھک ٹھک کے بعد کہاں چلے گئے۔

نوید اقبال، اس پار کیا گزرے گی معلوم نہیں لیکن میرے بھائی۔ اس طرف کی ایک خبر تمہیں دینی تھی کہ تمہاری عینک ٹوٹ گئی ہے۔

نوید اقبال میرے خالہ زاد بھائی تھے۔ والد سخت گیر تھے جس کی وجہ سے نوید اقبال نے ایک خاص نفسیاتی مدافعتی نظام پیدا کر لیا تھا۔ وہ اپنے ارد گرد مایوسی کے کسی محرک کو برداشت نہیں کر سکتے تھے۔ ایسے لوگ لاشعوری طور پر ہر وقت میلہ چاہتے ہیں خوشی چاہتے ہیں۔ یہ بچپن میں سخت گیری دیکھنے کے حوالے سے مخصوص ردعمل ہوتا ہے۔

Read more

نکمے اور شریر بچوں کو کیسے سدھارا جائے؟

میرے ایک دوست ہیں۔ سلیم نام فرض کر لیں۔ ایک قابل ڈاکٹر ہیں۔ جب انگلینڈ میں سپیشلائزیشن کرلی تو بڑے شوق سے اپنے ملک میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے آ گئے۔ ان کے دوسرے بھائی بہن بیرون ملک مقیم تھے اس لئے ان کو اپنے والدین کی خدمت کا بھی خیال تھا۔ ظاہر ہے جب تمام بچے ملک سے باہر ہوں تو والدین کو پریشانی ضرور ہوتی ہے۔ اس لئے ان کے والد جو خود بھی ڈاکٹر ہیں، بہت

Read more

معاشی لٹیروں کی نفسیات

ایک زمانے سے وطن عزیز میں احتساب کے نعرے لگ رہے ہیں اور چھوٹے بڑے معاشی دہشت گرد پکڑے جا رہے ہیں۔ میں نے لفظ ”معاشی دہشت گرد“ جان بوجھ کر استعمال کیا، کیونکہ مجھے احساس ہے کہ اس جملے کو پڑھنے والوں کو لفظ شدید اور غیر منصفانہ معلوم ہو گا۔ آخر کسی ادارے میں خورد برد کرنے والا، تھوڑے پیسے بنا لینے والا شخص دہشت گرد کیوں کہا جائے؟ میں خود اس اصطلاح سے متفق نہیں ہوں، چور

Read more

دنیا میں توہین رسالت کے بڑھتے واقعات

صد افسوس موجودہ صدی کا آغاز اس شدید غلط فہمی سے ہوا کہ ”آج کی دنیا کا انسان بعد تخلیق سے اب تک کا سب سے زیادہ تہذیب یافتہ ہے“ ۔ لیکن اگر پوری نوع انسانی کے اجتماعی و انفرادی رویوں کا آج جائزہ لیا جائے تو صورت حال شاید اس کے بالکل ہی بر عکس ہے۔ تقریباً پوری ہی دنیا میں نام نہاد ”آزادی اظہار رائے“ کے نام پر وہ طوفان بدتمیزی بپا ہے کہ الامان الحفیظ۔ بظاہر تو کوئی بھی

Read more

غلیل بنانے اور چڑیائیں مارنے کا ورد کب تک

قصہ یوں ہے کہ ایک شخص کے گھر بہت خوبصورت اور صحت مند بچہ پیدا ہوا۔ والدین ہی کیا تمام لواحقین کی خوشیوں کا کوئی ٹھکانا ہی نہیں تھا۔ جب وہ بڑا ہوا تو اس کے سامنے بہت سارے کھیل کھلونے رکھے گئے مگر والدین کو پریشانی یہ تھی کہ وہ کسی بھی قسم کے کھلونے میں کوئی دلچسپی ہی نہیں رکھتا تھا اور ایسا لگتا تھا جیسے اسے کسی خاص کھلونے کی تلاش ہے۔ والدین نے سوچا کہ کیوں نہ اسے گود میں اٹھا کر بھرے بازار میں گھمایا جائے۔ ممکن ہے اسے اپنی پسند کے مطابق کوئی کھلونا پسند ہی آ جائے۔

بازار میں گھومتے گھومتے اچانک اس نے ایک جانب اشارہ کر کے شور مچانا شروع کر دیا۔ والد کی توجہ اس جانب گئی تو وہ ایک غلیل تھی۔ والد کو حیرت ہوئی کہ بچے کو کوئی کھلونا پسند بھی آیا تو غلیل آئی۔ خیر اس نے وہ غلیل اسے دلا دی۔ بچہ غلیل کو پاکر بہت خوش ہوا۔ وہ سارا دن اس سے کھیلتا رہتا۔ پھر ہوا یوں کہ بچہ آٹھ دس سال کا ہو گیا لیکن وہ والدین سے ہر وقت یہی کہتا رہتا کہ مجھے ربڑ دلاؤ میں غلیل بناؤں گا اور چڑیا ماروں گا۔

Read more

کیا پاکستان کے بانی محمد علی جناح نے اپنی اکلوتی بیٹی کو عاق کردیا تھا؟

پاکستان کے بانی محمد علی جناح کا اپنی بیٹی دینا کو ننھیال میں چھوڑنے کا فیصلہ اس حوالے سے تو بڑا اچھا ثابت ہوا کہ دینا کو ایک محبت سے بھرپور فضا میسر آگئی مگر اس حوالے سے بڑا نقصان دہ ثابت ہوا کہ وہ آہستہ آہستہ ایک سراسر غیر اسلامی ماحول میں ڈھل گئیں۔

Read more

ایک روپے میں ہوائی سفر کے خواب دکھانے والا شخص

یہ سنہ 2005 کے موسم گرما کی بات ہے۔ آرمی سے سبکدوشی کے بعد تجارت کی دنیا میں قدم رکھنے والے جی آر گوپی ناتھ نے اعلان کیا کہ وہ لوگوں کے لیے ایک روپے میں ہوائی سفر کو ممکن بنائیں گے۔

Read more

ایک عام لڑکی کی ڈائری ( 1 )

ہیلو ڈائری کیسی ہو؟ آج سے مجھے ایک نیا دوست بنانا ہے جس سے میں اپنے جذبات کھل کے بتا سکوں۔ ایسا نہیں ہے کہ میرے دوست نہیں ہیں مگر مسئلہ یہ ہے کہ ہر کسی سے کسی نہ کسی وجہ سے مجھے جج کیے جانے کا خطرہ رہتا ہے۔ کسی کی شکل مجھ سے اچھی ہے تو کسی کی عقل، کسی کے ابا کی تنخواہ میرے ابا سے زیادہ ہے تو کسی کی الماری میں میرے کپڑوں سے زیادہ جدید انداز کے کپڑے ہیں مسئلہ یہ ہے کہ کچھ ایسی ہیں جن کی الماری میں مجھ سے زیادہ باحجاب کپڑے بھی ہیں۔ اب تم سوچو گی کہ مسئلہ کیا ہے میرے ساتھ مجھے جدید کپڑوں کا بھی ڈر ہے اور باحجاب کپڑوں کا بھی۔ تو ڈئیر ڈائری یہی تو مسئلہ ہے کہ مجھے دونوں قسم بلکہ ہر قسم کی دوستوں سے تحفظات ہیں، مجھے اپنا آپ ہر کسی سے کم ہی لگتا ہے۔ امی کہتی ہیں تمہارے تو رونے ہی ختم نہیں ہوتے آج بھی تو ایسا ہی ہوا تھا۔

Read more

گلگت بلتستان کا سیاسی منظرنامہ

گلگت بلتستان الیکشن میں اب صرف چند ہی دن رہ گئے ہیں۔ یہ اس خطے کے تیسرے عام انتخابات ہیں۔ آج سے تقریباً 10 برس قبل پہلی بار یہاں عام انتخابات کا انعقاد ہوا۔ یہ انتخابات اس وقت کی حکومت نے گلگت بلتستان کو نیم صوبائی حیثیت دے کر یہاں منعقد کرائے۔ اس طرح سے یہاں بیوروکریسی کے نظام کا خاتمہ ہو گیا۔ اس زمانے میں وفاق میں پیپلز پارٹی کی حکومت تھی۔ ان انتخابات میں پی۔ پی کے کارکن جناب مہدی علی شاہ وزیر اعلٰی منتخب ہوئے اور ڈاکٹر شمع خالد کو گورنر گلگت بلتستان مقرر کر دیا گیا۔

Read more

راج کرے گا بہنوئی

جس دن یہ قرار پایا کہ عمران خان کو نوجوانوں کی حمایت حاصل ہے، اس روز یہ بھی طے پا گیا کہ خضاب لگانے، فیس بک پر اپنے تعارف سے پیدائش کا سال مٹانے، ظاہری بیماریوں کی دوائیں بھی پوشیدہ امراض کی طرح چھپانے اور جینز اور رنگین قمیصوں میں نظر آنے سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا، ”ابھی تو میں جوان ہوں“ کا دعویٰ ثابت کرنے کے لیے عمران خان کا پرجوش حامی ہونا لازمی ہے، چاہے اس دعوے کے ساتھ اور بھی بہت کچھ ثابت ہو جائے!

بس اس دن سے ہم خان صاحب کو اپنا راہ نما مان چکے ہیں اور ان کی ہر بات ماننا خود پر فرض کرچکے ہیں، چناں چہ اکثر ہمیں ”فرض“ کرنا پڑتا ہے کہ جو انھوں نے کہا اس کا وہ مطلب نہیں جو انھوں نے کہا، بلکہ ان کے کلام کی تہہ داری کو لوگ سمجھ نہیں پائے اور مذاق اڑانا شروع کر دیا۔ خان صاحب کو راہ نما ماننے کی وجہ سے ہمارا ماننا ہے کہ وہ جو کچھ بھی کہتے اور کرتے ہیں اس کے پیچھے کوئی بلند خیال، وسیع معنی اور اعلیٰ مقصد ہوتا ہے۔ اب بہنوئی کے تذکرے ہی کو لیجیے۔ وزیراعظم نے فرمایا تھا کہ انھوں نے : ”لاہور میں قبضہ مافیا کو لگام دینے کے لیے عمر شیخ کو سی سی پی او لگایا۔ ایک انٹرویو میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اقتدار میں آ کر کئی بار آئی جی پنجاب سے اپنے بہنوئی کے پلاٹ سے قبضہ چھڑانے کی بات کی لیکن قبضہ برقرار رہا۔“

Read more

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات: ‘بحران سے نکلنے کے لیے مریم نواز نے آگے کا راستہ بتا دیا ہے’

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے آغاز کے بیان پر سیکرٹری جنرل پی ایم ایل این احسن اقبال کہتے ہیں کہ مریم نواز نے بحران سے نکلنے کے لیے آگے کا راستہ بتا دیا ہے۔

Read more

سندھ میں ہونے والے تین بھیانک واقعات اور جدید ریاست مدینہ

گزشتہ ایک ہفتہ میں سندھ میں تین ایسے بھیانک واقعات ہوئے ہیں جس نے جدید ریاست مدینہ پر سوال اٹھا دیے ہیں۔ سوشل میڈیا پر صرف یہ ہی ایک سوال گردش کر رہا ہے کہ یہ ہی ریاست مدینہ بنائی گئی ہے پاکستان میں جس میں کوئی بھی محفوظ نہیں، نہ ساٹھ سال کا بوڑھا، نہ جوان مرد خواہ عورت اور نہ ہی پانچ سالہ بچہ یا بچی۔ اب وزیر اعظم پاکستان یہ کہہ کر جان چھڑا لیں کہ پولیس اور جرائم کو روکنا صوبائی معاملہ ہے تو وزیر اعظم صاحب، سندھ اور بلوچستان کے ساحل بھی تو صوبائی معاملہ ہیں اور یہ آئین پاکستان کی آرٹیکل 172 اور 173 کے تحت 12 ناٹیکل میل یعنی 21 کلو میٹر تک صوبوں کی ملکیت ہیں پھر آپ نے آئین پاکستان کو روند ڈالا مگر، شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا تو ریاست کی ذمے داری ہے، اس میں آپ کیوں خاموش ہیں۔

Read more

کھول دو۔ پون صدی کا قصہ

ڈاکٹر نے اسٹریچر پر پڑی ہوئی لاش کی طرف دیکھا، اس کی نبض ٹٹولی اور سراج الدین سے کہا کھڑکی کھول دو۔

سکینہ کے مردہ جسم میں جنبش پیدا ہوئی، بے جان ہاتھوں سے اس نے ازار بند کھولا اور شلوار کو نیچے سرکا دیا، بوڑھا سراج الدین خوشی سے چلایا، زندہ ہے۔ میری بیٹی زندہ ہے۔ ڈاکٹر سر سے پیر تک پسینے میں غرق ہو گیا۔

Read more