سیاحت کا عالمی دن اور کورونا

دنیا بھر میں سیاحت کا عالمی دن 27 ستمبر کو منا یا جاتا ہے، سیاحت کا یہ عالمی دن ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن کی ایگزیکٹیو کونسل کی سفارشات پر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی قرارداد کے مطابق 1970 ء سے منایا جا رہا ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد دنیا کو یہ باور کرانا ہے کہ سیاحت بین الا قومی برادری کے لیے ناگزیر ہے اور سیاحت سماجی، ثقافتی اور اقتصادی حالات پر براہ راست اثر انداز ہوتی ہے۔ ورلڈ اکنامک

Read more

جاپانی اداکارہ یوکو ٹیکوچی ٹوکیو میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں

ایوارڈ یافتہ جاپانی اداکارہ یوکو ٹیکوچی ٹوکیو میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے تاہم شبہ ہے کہ انھوں نے خود کشی کی۔

Read more

پشاور میں دلیپ کمار اور راج کپور کے گھروں کو محکمۂ آثارِ قدیمہ کو دینے کا فیصلہ

ڈپٹی کمشنر پشاور کے مطابق ڈائریکٹر آف آرکیالوجی اور میوزیم صوبہ خیبر پختونخواہ کے خط ملنے کے بعد دلیپ کمار کے گھر اور کپور حویلی کو حاصل کرنے کے لیے ضروری کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Read more

بلوچستان: چمن میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، سکیورٹی پر مامور لیویز اہلکار زخمی

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے افغانستان سے متصل سرحدی شہر چمن میں فائرنگ کے ایک واقعے میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور لیویز فورس کے ایک اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔

Read more

سو سنار کی ایک لوہار کی

پاکستان تحریک انصاف کو حکومت میں آئے دو سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا اور کوئی مزاحمتی اپوزیشن نہ ہوتے ہوئے بھی حکومت کارکردگی نہیں دکھا سکی بلکہ الٹا ملک کو معاشی تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا اور خارجی امور میں بھی ملک کو تنہا کر دیا۔ تمام اداروں کی سپورٹ کے باوجود ملک میں انتظامی معاملات بہتر نہ ہو سکے بلکہ لاقانونیت اپنے عروج پر پہنچ گئی اور مہنگائی کا ایک نہ ختم ہونیوالا طوفان ملک

Read more

رات بھر جاگنا اور آہیں بھرنا: یہ کیسا پیار ہے؟

وہ جسے تم سکون کہتے ہو اس میں بھی سکون نا ملا تو؟ آج کل میں سوشل میڈیا کو زیادہ وقت دے رہی ہوں یا شاید لوگوں کے رویوں کو زیادہ نوٹ کر رہی ہوں۔ کچھ لوگوں کو دیکھتی ہوں تو حیرت ہوتی ہے کہ لوگ کس طرح پوری پوری رات جاگ کر گزارتے ہیں۔ زیادہ تر لوگوں کا مسئلہ یہ عشق محبت ہی ہے جس نے ان کی زندگیوں کو بے سکون کیا ہوا ہے۔ کبھی تو مجھے واقعی

Read more

اپنا اپنا قید خانہ اور چھوٹے بڑے پنجرے

کراچی کی جیل چورنگی سے گزرنے والے کم ہی لوگ جیل کی بڑی بڑی دیواروں پر غور کرتے ہیں۔ وہاں سے گزرنے والوں کو یہ خیال نہیں آتا کہ ان دیواروں کے اندر کیسے لوگ رہتے ہیں، ان کی زندگی کیا ہے۔ کیا کوئی سوچ سکتا ہے کہ قیدی نام نہاد اچھی بیرکوں اور کھولیوں میں جانے کے لئے رشوت دیتے ہیں اور اس کے خواب دیکھتے ہیں۔ لوگ مہینوں تک کوشش کرکے اور اپنا سارا زار لگا کر اپنی

Read more

ڈاکٹر خالد سہیل کا ایک اور نیا علمی سفر

ڈاکٹر خالدسہیل کا ایک ٹی وی پروگرام ”ان سرچ آف پیس“ میری نظروں سے گزرا اور اس پروگرام نے گزشتہ سے پیوستہ ایک اور علمی پروگرام کی یاد تازہ کر دی جس کا نام ”ان سرچ آف وزڈم“ ہوا کرتا تھا۔ یہ پروگرام تقریباً 36 اقساط پر مشتمل تھا اور اپنی نوعیت کا ایک منفرد پروگرام ہونے کی وجہ سے دنیا بھر میں مقبول ہوا۔ اس علمی پروگرام کے روح روا ں ذہن کی الجھی ڈور کو کو سلجھانے والے

Read more

امریکی ریاست ٹیکساس میں سپلائی کے پانی میں مہلک نیگلیریا جرثومے کی موجودگی پر شہریوں کو تنبیہ

دنیا بھر میں نیگلیریا فاؤلری قدرتی طور پر میٹھے پانی میں پایا جاتا ہے۔ عام طور پر یہ لوگوں کو تب متاثر کرتا ہے جب آلودہ پانی ناک کے ذریعے جسم میں داخل ہو کر دماغ تک سفر کرتا ہے۔ اس سے ایک ہفتے کے اندر ہی متاثرہ شخص کی موت واقع ہو جاتی ہے۔

Read more

ادویات کی قیمتیں بڑھانے کا بہترین حکومتی فیصلہ

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں جس کی سربراہی وزیراعظم عمران خان نے کی، تاریخ میں پہلی بار عوام کی بھلائی کی خاطر جان بچانے والی ادویات کی قیمت میں دو سال میں چوتھی پانچویں بار اضافہ کیا گیا ہے۔ اس مرتبہ قیمت میں 9 تا 262 اضافہ کیا گیا ہے۔ حکومت خاص طور پر لائف سیونگ ادویات، بلڈ پریشر، شوگر، امراض قلب، اینٹی بائیوٹکس، سردرد، پیٹ درد، آنکھ، کان، دانت، منہ، اور بلڈ انفیکشن، بخار، ملیریا، گلے میں خراش اور فلو کی ادویات پر توجہ دے رہی ہے۔ قیمت بڑھانے کا کی ایک حکمت تو وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت اور شوکت خانم ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتائی ہے یعنی اب یہ ادویات بلیک میں نہ ملیں بلکہ محلے کی فارمیسی میں با آسانی بلیک سے زیادہ قیمت پر دستیاب ہوں۔ دوسری وجہ جو ہر صاحب دانش پر عیاں ہے، اس پر آگے چل کر بات کرتے ہیں۔ پہلے چند خبروں پر نظر ڈالتے ہیں۔

Read more

ایک کورونا جو ہمارے اندر ہے

انسانوں کے اس سمندر میں چند ہی لوگ ہوتے ہیں جو انسانیت کے مقام تک پہنچتے ہیں۔ اور انسانیت کی معراج تک پہنچنے کے لئے کسی تعلیم کسی ٹرینگ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ بلکہ یہ اللہ کی طرف سے عطا کردہ ایک عظیم نعمت ہوتی ہے۔ اس کی قدر کرنی چائیے۔ میں اپنے ایک کرم فرما کی کہانی اسی کی زبانی بیان کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی طرف سے اور پوری قوم کی طرف سے ان عظیم لوگوں کو سلام پیش کرتا ہوں جو کورونا کی اس وبا کے سامنے ایسے وقت کھڑے ہوئے جب اس کا علاج صرف موت تصور ہوتا تھا۔

Read more

نواز شریف کی آنکھوں سے جھلکتا درد

شمالی کوریا اور جنوبی کوریا آبنائے کوریا کے ساتھ واقع دو ریاستیں ہیں۔ 1948ء تک یہ دونوں ریاستیں جاپان کے قبضہ میں تھیں۔ پھر اگست 1948ء کو جنوبی کوریا نے آزادی کا اعلان کر دیا۔ جس کے چند دنوں بعد شمالی کوریا بھی آزاد ریاست بن گئی۔ 1950ء میں یہاں خانہ جنگی چھڑ گئی اور ہزاروں لوگ موت کے گھاٹ اتار دیے گئے۔ یہ جنگ تین سال تک جاری رہی۔ شمالی کوریا کو روس اور چین جبکہ جنوبی کوریا کو امریکہ نے سپورٹ کیا۔

تین سال بعد جب جنگ کا خاتمہ ہوا، تو جنوبی کوریا میں جمہوریت اور سرمایہ درانہ نظام معیشت نے جھنڈے گاڑ لیے۔ جنوبی کوریا پسماندہ اور جنگ کی وجہ سے غربت میں پسا ہوا ملک تھا۔ جب یہاں جمہوریت آئی، تو سب سے پہلے سول اداروں کو مضبوط بنایا گیا اور ملٹری کو بارڈر پر سرحدوں کی حفاظت تک محدود کر دیا گیا۔ جس سے ملک کو فائدہ ہوا اور آج جنوبی کوریا کا شمار دنیا کی بہترین معاشی طاقتوں میں ہوتا ہے۔ لوگ خوشحال ہیں۔

Read more

میاں صاحب کے لیے تالیاں

میاں صاحب کی تقریر اچھی ہو گی، شاید کسی کو اس پر یقین بھی ہو لیکن معاش کی چکی میں پستے ہوئےعوام کو یہ چمکیلے نعرے، سماجی انصاف، غیر مرئی قوتوں سے جنگ کے نادیدہ خواب اور کوہ ندا کی کہانیاں سمجھ نہیں آتیں۔ آمنہ مفتی کا کالم۔

Read more

انسداد غربت سے ترقی و خوشحالی کا سفر

اقوام متحدہ کے 2030 کے 17 پائیدار ترقیاتی اہداف کی بات کی جائے تو اس میں غربت کا خاتمہ ایک اہم ہدف ہے لیکن کووڈ۔ 19 کی موجودہ وبائی صورتحال کے تناظر میں دیکھا جائے تو انسداد غربت، خوراک کے تحفظ اور صحت عامہ سے متعلق مسائل میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ عالمی سطح پر غربت کی بنیادی وجوہات میں غیر متوازن اقتصادی ترقی، تنازعات میں اضافہ، تعلیم و صحت جیسی بنیادی سہولیات تک عدم رسائی اور بے روزگاری و

Read more

کیا لبرل بالی وڈ اب قوم پرستوں کے نشانے پر ہے؟

بالی ووڈ ایک عرصے سے قوم پرستوں کے نشانے پر ہے۔ فلم انڈسٹری نے شعوری طور پر خود کو سیاسی اعتبار سے غیر جانبدار رکھنے کی کوشش کی ہے۔ لیکن اسے عمومآ ایک لبرل انسٹی ٹیوشن تصور کیا جاتا ہے۔ اس کی فلموں میں عموماً مذہبی رواداری، مذاہب کی ہم آہنگی اور ایک ملے جلے سماج کی جھلک پیش کی جاتی ہے۔

Read more

غیروں کی نگاہیں لے کر

کردار:) فرضی نام اور ان کی اجازت سے تحریر) پروفیسر مائر (جرمنی یونیورسٹی سے، ماہر ریاضی دان ) پروفیسر بیکر (سویٹزرلینڈ سے، فزکس) ڈاکٹر سادات ( عرب، جرمن یونیورسٹی میں ریسرچر) (منظر: لاہور کی نجی یونیورسٹی سے مینار پاکستان اور پرانے لاھور کا دورہ۔ میں بحیثیت گائیڈ اور ڈرائیور۔ کانفرنس انتظامیہ کی درخواست پر چونکہ ان کی نظر میں مجھے کچھ جرمن آتی ہے تو ان کی مدد میں آسانی ہوگی، تینوں پروفیسرز سے ہیلو ہائے کے بعد گاڑی میں

Read more

ابنارمل رویے

نارملائزیشن کا تعلق بنیادی طور پر عمرانیات سے ہے۔ یہ ایک ایسا عمل ہے جس کی رو سے بہت سے خیالات اور افعال سماج میں اپنا مقام بنا لیتے ہیں اور کچھ عرصہ بعد یوں لگتا ہے کہ جیسے یہ رائج الوقت نظام زندگی میں قدرتی طور پر موجود رہے ہیں۔ نارملائز ہونے یا کرنے کا عمل بظاہر سادہ سا ہے مگر اس کے کئی ایک محرکات ہیں جو بتدریج اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوتے ہیں۔ حیرت کا مقام

Read more

غداران وطن

وہ جن کے ہونٹ کی جنبش سے وہ جن کی آنکھ کی لرزش سے قانون بدلتے رہتے ہیں اور مجرم پلتے رہتے ہیں ان چوروں کے سرداروں سے انصاف کے پہرے داروں سے میں باغی ہوں، میں باغی ہوں جو چاہے مجھ پر ظلم کرو ڈاکٹر خالد جاوید جان نے جب یہ نظم لکھی تو نتیجے میں اپنی کافی ساری ہڈیاں بھی تڑوا بیٹھے اور کئی دن تک ہسپتال علاج کراتے رہے پھر زندان میں ڈال دیا گیا۔ ڈاکٹر صاحب

Read more

کاون کی نئے گھر کے لیے تربیت جاری: کچھ گانے، کچھ چہل قدمی اور ڈھیر سارا پانی

کاون کو منتقلی سے پہلے اس طویل سفر کے لیے تیار کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں مصر کے ماہرِ حیوانات ڈاکٹر عامر خلیل۔ فرینک سیناٹرا کے گانوں سے جھوم اٹھنے والے کاون کی پلے لسٹ میں اب اریب اظہر کی آواز کا بھی اضافہ ہو گیا ہے۔

Read more

ریاض شاکر – وہ مسکراہٹیں بکھیرنا نہ بھولتے

ہم مسکرانا کیوں بھول جاتے ہیں، رب نے ہمیں اس خصوصیت سے نوازا ہے، ہمارے مزاج پر مسکرانے سے بڑا مثبت اثر پڑتا ہے، تھوڑی سے کوشش کر کے چہرے کے تاثرات بدل جاتے ہیں۔ ریاض شاکر نے میرے اس سوال کے جواب میں یہ سب کہہ ڈالا، جب میں نے پوچھا آپ زیادہ تر ہنستے یا دوسروں کو ہنساتے رہتے ہیں، یہ کیونکر ممکن ہے؟

نیوز روم سے شیشوں کی پارٹیشن میں راہداری کی دوسری جانب رپورٹنگ میں جب بھی دیکھنا، قہقہے لگ رہے ہوتے، ہمیں یہ سب عجیب محسوس ہوتا کہ یہاں سارے بڑی سنجیدگی سے خبروں کی ترتیب سیدھی کرنے میں لگے ہیں، ادھر سبھی ہنسی مذاق میں مصروف ہیں۔

Read more

فرضی جنتیں نہ تراشیں : ریپ امریکہ میں بھی ہوتا ہے اور سوویت یونین میں بھی ہوتا تھا

موٹر وے پر ہماری قوم کی ایک بیٹی کے ساتھ سانحہ ہوا۔ وقت گزرنے کے ساتھ اس کا دکھ کم نہیں ہو رہا بلکہ بڑھ رہا ہے۔ کبھی یہ خبر پڑھنے کو ملتی ہے کہ ان خاتون نے شوہر کے مجبور کرنے پر رات کے اس وقت سفر کیا۔ کبھی یہ سنتے ہیں کہ بلانے کے باوجود پولیس نے ایک مجبور عورت کی مدد نہیں کی۔ کبھی واقعہ کے فوری بعد پولیس افسر کے اس بیان پر بحث ہوتی ہے کہ غلطی ان خاتون کی ہی تھی کہ انہوں نے اتنی رات گئے سفر کیوں کیا؟

یہ زخم تازہ تھا کہ یہ ہوشربا خبریں ملیں کہ نارووال میں تیرہ سالہ بچے سے زیادتی کی گئی اور اس زیادتی کے الزام پر تحریک لبیک جلالی گروپ کے صدر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مانسہرہ میں ایک قاری پر الزام ہے کہ اس نے چار سالہ بچی کا ریپ کیا ہے۔ شاید یہ سب کچھ پہلے بھی ہو رہا تھا لیکن اب یہ خبریں سامنے آنے لگی ہیں۔ ان پر بحث ہو رہی ہے۔ اور ایسے سانحوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ صرف مجرموں کو کڑی سزا دینا ہی کافی نہیں۔ ایسی حکمت عملی اختیار کرنی ہو گی کہ آئندہ سے ایسے واقعات نہ ہوں۔

Read more

ہم ابھی تک انسانیت بھی تلاش نہ کرسکے!

بھلائی اور برائی برابر نہیں اگر کوئی برائی کرے تو اس کا جواب اچھائی سے دو پھر تو تیرے اور جس کے درمیان دشمنی ہے وہ ایسا ہو جائے گا گویا دوست ہے ناتے والا اور یہ بات ملتی ہے انھیں کو جنھیں صبر ہے اور یہ بات ملتی ہے اس کو جس کی بڑی قیمت ہے۔ (ترجمہ) ۔ عدم برداشت سے مراد وہ منفی رویہ ہے کہ جب کسی کی رائے سوچ رویے نقطہ نظر سے آپ کو اختلاف

Read more

نیزہ بازی کا کھیل

نوجوان نسل کو گھڑ سواری جیسے ثقافتی اور صحت افزا کھیل کی جانب راغب کرنے کی ضرورت ہے۔ صاحبزادہ سلطان بہادر عزیز پاکستان اس خوش قسمت خطہ زمین سے تعلق رکھتا ہے جہاں نیزہ بازی جیسے شاندار کھیل ہماری ثقافت کا حصہ ہیں۔ پاکستان کے نوجوان گھڑ سوار اور نیزہ بازی کے مایہ ناز کھلاڑی صاحبزادہ سلطان بہادر عزیز نے زور دیا ہے کہ نوجوان نسل کو اس ثقافتی اور صحت افزا کھیل کی جانب راغب کرنے کی ضرورت ہے۔

Read more

کورونا وائرس سے متاثرہ بالی وڈ فلم انڈسٹری چھوٹی سکرین پر تکیہ کرنے پر مجبور

انڈیا میں یہ ایک غیر معمولی موسم گرما ہے۔ وجہ ہے ملک میں کورونا وائرس کی وبا جس کی وجہ سے کروڑوں شائقین جو انڈین فلمیں دیکھنے سنیما کا رخ کرتے ہیں، اس بار ایسا کرنے سے قاصر ہیں کیونکہ وبا کی وجہ سے ملک بھر میں سنیما گھر مارچ کے مہینے سے بند ہیں۔

Read more

موسمیاتی تبدیلی: جو آج ہو رہا ہے اس کو سمجھنے کے لیے تقریباً 40 سال پیچھے جانا پڑے گا

کمپنیوں نے جان بوجھ کر عالمی درجہ حرارت میں اضافے کے بارے میں سائنسی دعوؤں کو کمزور کرنے کی کوشش کی اور کئی دہائیوں قبل تمباکو کی صنعت نے تمباکو نوشی کے نقصانات کی بات کو مسترد کرنے کی کوشش کی؟

Read more

نائجیریا: پولینڈ کے آشوٹز میموریل کے ڈائریکٹر کی توہین مذہب کے جرم میں تیرہ سالہ بچے کی سزا کاٹنے کی پیشکش

ڈاکٹر پیوٹر سیونسکی کا کہنا تھا کہ وہ اور ان کے ساتھ دنیا بھر سے 199 رضا کار اس تیرہ سالہ بچے کی جگہ ایک ایک ماہ قید میں گزارنے کے لیے تیار ہیں۔

Read more

کورونا وائرس: ویکسین کے باوجود عالمی سطح پر 20 لاکھ اموات ہوسکتی ہیں، عالمی ادارہ صحت کا بیان

عالمی ادارہ صحت نے خبر دار کیا ہے کہ ٹھوس اقدامات نہ اٹھائے گئے تو ہلاکتوں کی یہ تعداد اس سے بڑھ بھی سکتی ہے۔ اب تک اس وائرس کے باعث دس لاکھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

Read more

شیخ چلی نے کھانا کھایا (سینہ بہ سینہ کہانی)۔

شیخ چلی کا نام سب نے سنا ہو گا۔ ایک دن اس کے ہمسائیوں نے ایک پیالے میں سالن ڈال کر ان کے گھر بھیجا۔ یہ سالن شیخ چلی نے پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا۔ اس نے ماں سے پوچھا ”یہ کیا ہے“

ماں نے جواب دیا ”اسے بڑیاں کہتے ہیں“
شیخ چلی نے گول گول تیرتے ٹکڑوں میں سے ایک کو اٹھایا اور پھر پوچھا ”یہ کیا ہے“
ماں نے مختصر جواب دیا ”بڑی“
شیخ چلی نے خوب پیٹ بھر کھایا۔ اسے یہ کھانا بہت پسند آیا۔ ”یہ تو بہت مزیدار ہے“

اگلے ہفتے شیخ چلی ماں سے ضد کرنے لگا ”ماں میں تو وہی کھانا کھاؤں گا جو ساتھ والوں کے گھر سے آیا تھا“

Read more

پاکستان کی خارجہ پالیسی 1947 ۔ 1965

انگریزی سے ترجمہ: محمد نادر پاکستان کی خارجہ پالیسی اور علاقائی سیاست گزشتہ صدی میں وقوع پذیر ہونے والے واقعات اور ان کے مضمرات سے اب تک نجات حاصل نہیں کرسکی ہے۔ پاکستان کی جغرافیائی حکمت عملی کا محور شروع دن سے ہندوستان اورکشمیر رہا ہے ہم نے ایک مذہبی ریاست کے طور پر خود کو دنیا کے سامنے پیش کیا ہے۔ اس پالیسی نے ان گنت مسائل کو جنم دیا جن کا سامنا ریاست اور عوام دونوں کو کرنا

Read more

مشرقی پاکستان کی علیحدگی اور بنگلہ دیش کا قیام: مشرقی پاکستان اسمبلی کے خوں چکاں واقعات اور ڈپٹی سپیکر کا پراسرار قتل

مشرقی پاکستان کے ڈپٹی سپیکر شاہد علی، جو سپیکر کا منصب سنبھالنے کے لیے بے چین تھے، دو روز تک بے ہوش رہنے کے بعد 26 ستمبر 1958 کو انتقال کر گئے۔ یوں اقتدار پر قابض رہنے کی یہ بے رحمانہ لڑائی جس میں سیاسی، جمہوری اور پارلیمانی، تمام روایات کو پامال کر دیا گیا تھا اپنے افسوسناک انجام کو پہنچی۔

Read more

مشترکہ مستقبل کا حامل سماج

عالمی سطح پر اس وقت ایک جانب جہاں اقوام متحدہ کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کی مناسبت سے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے تو وہاں دوسری جانب انسانیت کو کووڈ۔ 19 کا سنگین چیلنج درپیش ہے۔ عالمی وبا کے باعث دنیا بھر میں اموات کی تعداد دس لاکھ کی حدوں کو چھو رہی ہے جبکہ تشویشناک بات یہ ہے کہ ابھی تک وبا کی مکمل روک تھام و کنٹرول کی کوئی صورت نظر نہیں آ رہی

Read more

راجند ر سنگھ بیدی کے آخری ماہ وسال

راجندر سنگھ بیدی اردو ادب کا ایک بے مثال نام جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ ایک ایسا حقیقت پسند افسانہ نگار ہے جس کے ہاں قوت مشاہدہ اور قوت متخیلہ دونوں جواہر اپنی بھرپور توانائی اور شدت سے موجود ہیں۔ انسانی ذات کی جتنی پرتیں اور تہیں ہیں، اس کی شخصیت میں نفسیاتی مسائل کی جو کجیاں اور گرہیں ہیں۔ وہ بیدی کی ایکس رے مشین میں فٹ آنکھ کی طرح اس کے اندر اتر کر

Read more

نمبروں کے پھندے

نفسا نفسی کی اس دوڑ میں ہم اس قدر آگے نکل گئے ہیں۔ کہ جیسے بھی ہو بس ہم آگے بڑھتے جائیں اتنا آگے کے سب پیچھے رہ جائیں۔ اور ہر طرف ہماری واہ واہ ہو اس کی وجہ ہم خود ہوں یا اولاد بس ریس میں پہلا نمبر ہمارا ہو۔ اور اس سوچ میں اتنی شدت پسندی آ گئی ہے جس کے برے نتائج بھی ہمیں بھگتنے پڑتے ہیں۔ ایسی ایک خبر سننے کو ملی جس نے مجھے بہت

Read more

پاکستان میں بہتے دریائے نیل اور عمر بن خطاب کی منتظر عوام۔

ہم اکثر فلموں میں دیکھتے ہیں اور تاریخ میں پڑھتے ہیں کہ پہلے وقتوں میں لوگ کس طرح اپنے عقائد کے مطابق اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے دیوتاؤں کو کنواری لڑکیوں کی یا چھوٹے بچوں کی بلی چڑھاتے اور گمان کرتے کہ ان کے اس عمل سے دیوتا خوش ہو کر ان کی منت و مراد پوری کر دیں گے۔ ان دیوتاؤں میں شامل یا تو کوئی ان دیکھی قوتیں ہوتی یا فرعونوں کی شکل میں وقت کے حکمران

Read more

حقوق جواں

پاکستان کے ماتھے کا مثل جھومر گلگت بلتستان کو رب ذوالجلال نے جہاں دیگر بیش بہا قدرتی نعمتوں سے نوازا ہے وہاں ان سب میں عظیم اور قابل قدر نعمت اس علاقے کے پر امن و محب وطن جدوجہد کرنے والے باصلاحیت نوجوان ہے۔ اس خطے کے عوام کو یہ افتخار حاصل ہے کہ رب ذوالجلال کی مدد سے یہ علاقہ ڈوگرہ راج سے آزاد کرا یا اور وطن عزیر پاکستان کے ساتھ غیر مشروط الحاق کا اعلان کیا۔ خطہ

Read more

بندر والا لطیفہ

ہمارے ایک فزیالوجی (Physiology) کے استاد تھے اور کافی حد تک ہم لڑکوں سے نالاں رہتے تھے۔ خیر ہم لوگوں نے بھی کبھی اس بات کو سنجیدہ نہیں لیا۔ ان کی نظر میں ہم لوگ انتہائی درجے کے نکمے، نالائق اور خبطی تھے اس لیے وقتاً فوقتاً وہ ہمیں اس بات کا احساس دلاتے رہتے تھے۔ یہ الگ بات کہ وہ احساس دلانے میں ہمیشہ ناکام رہے۔ آج ایک بندر والا لطیفہ شدت سے یاد آ رہا ہے جو انہوں

Read more

کرائے کی ماؤں کے پاس پھنسے ہزاروں چینی بچے

دولتمند چینی والدین نے بیرونی ممالک میں اپنے بچوں کی پیدائش کے لیے سروگیسی ایجنسیوں کا سہارا تو لیا مگر کورونا کی وبا کے سبب وہ اب اپنے بچوں سے ملنے اور انہیں گھر لانے سے محروم ہیں۔

سرحدوں کی بندش، سفری پابندیاں اور وائرس کے پھیلاؤ کا خوف حیاتیاتی والدین اور ان کے بچوں کے درمیان فاصلے کم ہونے نہیں دے رہا۔

Read more

پیاسوں کو ٹھنڈا پانی پلانے والے پر کیا بیتی

جوڑیا بازار میں دریا لال اسٹریٹ کے بعد بھگوان داس بلڈنگ میں نظامانی صاحب رہتے تھے۔ بہت دوستی تھی ہماری نظامانی صاحب کے خاندان سے۔ وہ سانگھڑ کے رہنے والے تھے اور نہ جانے کب سے کراچی میں رہ رہے تھے۔ جب سانگھڑ سے ان کا خاندان کراچی آیا تو شروع میں آ کر کھارادر میں رہنے لگا تھا۔ میمن مسجد کے پیچھے بمبئی بازار کے بعد کھارادر کی پرانی بلڈنگوں میں سے ایک بلڈنگ میں نظامانی لوگوں کے بھی گھر تھے۔ انہیں میں انہوں نے زندگی شروع کی تھی۔

کسی کو کچھ پتا نہیں تھا کہ انہوں نے سانگھڑ کیوں چھوڑا۔ خاندان کے لوگ ابھی بھی سانگھڑ میں رہتے تھے۔ ہمارے ابا جی نے بھی ایک دن پوچھا تھا مگر نظامانی چاچا بات ٹال گئے تھے۔ کوئی بات تھی ایسی کہ وہ سانگھڑ کی بات کرنا نہیں چاہتے تھے۔ شاید زمینوں کا کوئی مسئلہ ہو گا۔ شاید باپ کے مرنے کے بعد دولت کے بٹوارے کے مسئلے پر بھائیوں سے کوئی رنجش ہو گئی ہوگی یا پھر کسی عورت کا چکر ہو گا۔ موہنجو داڑو کے زمانے سے آج تک زن زر زمین کے چکر نے انسانوں کو چکر میں رکھا ہے۔ یہ میرے ابا جی کا خیال تھا مگر وہ نظامانی صاحب سے پوچھ نہیں سکتے تھے۔ ان کے بڑے احسانات تھے ہمارے خاندان پر۔ ابا جی نے مرتے وقت بھی یہی کہا تھا بیٹے نظامانی صاحب خیال رکھنا، بڑے برے وقت پر کام آئے تھے ہمارے۔

Read more

حمایت علی شاعر: سماجی شعور اور عوام دوستی

نوٹ: یہ مقالہ 20 ستمبر 2020 کوکاروان فکر و فن شمالی امریکہ کے زیر اہتمام زوم انٹرنیٹ پر منعقد ہونے والے ایک بین الاقومی سیمینار۔۔۔ یاد رفتگاں۔۔۔ بنام حمایت علی شاعر۔۔۔ میں پڑھا گیا۔ ٭٭٭            ٭٭٭ ہم سب جانتے ہیں کہ ہر شاعر دانشور نہیں ہوتا اور ہر دانشور شاعر نہیں ہوتا لیکن حمایت علی ان معدودے لکھاریوں میں سے ایک تھے جو شاعر بھی تھے اور دانشور بھی۔ حمایت علی شاعر کو مقبولیت اور

Read more

ماموں کی قومی خدمات

تئیس مارچ انیس سو چالیس کو قرار داد پاکستان منظور ہوئی اور ٹھیک ایک ماہ بعد یعنی پچیس اپریل کو غیر منقسم خطے کے بلند شہر میں ہمارے ماموں کی پیدائش ہوئی۔ خطے کے ہر بچے کے طرح ماموں کلمہ اور اشلوک ساتھ پڑھتے ہوئے پیدا ہوئے، دائی نے انہیں بتایا کہ انہوں نے ایک مسلمان گھرانے میں قدم رنجہ فرمایا ہے تو ماموں نے کلمہ پڑھتے ہوئے سجدہ شکر ادا کیا اور اپنی والدہ کی خدمت میں سلام پیش کیا۔

نانی اتنا سعادت مند بیٹا پا کر خوشی سے نہال ہو گئیں اور دائی کو سونے کی آدھا درجن چوڑیاں عطا کیں، نانا گورے کی فوج میں ملازم تھے، انہوں نے خوشی میں انگریزی بندوق سے گولیاں داغیں، جن کی آواز سے بلند شہر گونج اٹھا۔ نانا نے ماموں کو بلند بخت کا اسم گرامی عطا کیا جو ماموں نے کورنش بجا کر قبول کیا۔

Read more

یہ شکائیت نہیں، حجور!

دھرتی کا بوجھ، عوام اگر سوال اٹھائیں۔ تو سب سے پہلے صاحب اختیار سوال کرنے والے کی طبیعت کی درستی کو عین فریضہ اول جانتے ہیں۔ سانوں! قانون پڑھاندا ایں۔ قانون بارے آگاہی کی چڑ پر صاحب آپ کو ایسی ایسی لاقانونیت کی مار مارتا ہے۔ اگر پولیس ہے تو سمجھو آپ پر کوئی اور تہمت لگے نہ لگے بدتمیزی تے ”وٹ تے پئی آ“ یا پھر کار سرکار میں مداخلت پر سرکاری مہمان بنا لیے جاؤ گے۔ جب تک اصول قوانین پر عمل پیرا ہونے کا غرور، خاک نہ کردیں۔

آپ کا مان متعلقہ حکام منت و سماجت میں نہ بدل دیں۔ آپ اتھارٹی کا لاقانونیت پر اختیار تسلیم نہ کر لیں۔ آئندہ قانون کی حکمرانی کی سے توبہ تائب نہ کر لیں۔ تب تک رلنا پڑنا ہے۔ ہم تو راضی بہ رضا ہٹ دھرمی سے یہ راہ اپنائے کھڑے ہیں۔ وگرنہ آسان راستہ تو ہمیشہ سے موجود رہا ہے۔ آپ کو سکون جی حجوری میں ہی نظر آئے گا۔ یا پھر کہیں سے بڑے صاحب کا رعب آپ کے پلڑے میں آ پڑے۔ ورنہ پھر سب سے کارگر نسخہ پیسہ پھینک تماشا دیکھ آزمائیے اور سکون سے لاقانونیت کے فوائد سے مستفید ہوں۔

Read more

وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب: جنرل اسمبلی اسلاموفوبیا کے خاتمے کے لیے عالمی دن کا اعلان کرے

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75ویں اجلاس سے خطاب میں انڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انڈیا میں ریاست اسلاموفوبیا کو فروغ دے رہی ہے اور یہ کہ دنیا میں اسلامو فوبیا کے خاتمے کے لیے ایک عالمی دن مقرر کیا جانا چاہیے۔

Read more

پچیس ستمبر۔ ورلڈ فارماسسٹ ڈے

ورلڈ فارماسسٹ ڈے ہر سال 25 ستمبر کو فارمیسی اور فارماسسٹ کی اہمیت کے حوالے سے منایا جاتا ہے۔ 25 ستمبر 1912 کو انٹرنیشنل فارماسوٹیکل فیڈریشن (FIP) معرض وجود میں آئی۔ 2009 میں یہ تجویز پیش ہوئی کہ اس دن کی مناسبت سے ہر سال پچیس ستمبر کو ہیلتھ کیئر سسٹم میں فارماسسٹ کے کردار کو اجاگر کرنے کے لیے پوری دنیا میں ورلڈ فارماسسٹ ڈے منایا جائے۔

پاکستان میں یہ روایت کچھ زیادہ پرانی نہیں ہے کیونکہ ابھی کچھ ہی عرصے سے فارماسسٹ کی اہمیت کے بارے میں بحث کا آغاز ہوا ہے۔ اس کے لیے خاص طور پر نوجوان فارماسسٹ قابل تحسین ہیں جو اپنی درسگاہوں سے نکلے اور آج کے زمانے کے ہر موثر پلیٹ فارم پر اپنی اہمیت کا مقدمہ پیش کیا۔

Read more

پاکستان میں ویکسین کی آزمائش: ویکسین کون سی ہے اور آزمائش کا طریقہ کار کیا ہے

پاکستان کے پانچ ہسپتالوں میں 10 ہزار رضاکاروں کو یہ ویکسین لگائی جائے گی اور امید کی جا رہی ہے کہ کامیابی کی صورت میں یہ ویکسین ایک بڑی مقدار میں پاکستان کو دستیاب ہوگی۔

Read more

پاکستان میں کورونا ویکسین کی آزمائش: ویکسین کون سی ہے اور آزمائش کا طریقہ کار کیا ہے

پاکستان کے پانچ ہسپتالوں میں 10 ہزار رضاکاروں کو یہ ویکسین لگائی جائے گی اور امید کی جا رہی ہے کہ کامیابی کی صورت میں یہ ویکسین ایک بڑی مقدار میں پاکستان کو دستیاب ہوگی۔

Read more

ترک صدر کی اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کے حل کی حمایت

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے اقوام متحدہ کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر ایک مرتبہ پھراٹھاتے ہوئے زور دیا ہے کہ مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔ گزشتہ برس بھی ترک صدر، ملیشیاء کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر اور پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے اپنے اپنے خطاب میں کشمیر کے مسئلے کو پرجوش انداز سے اجاگر کیا تھا۔ وڈیولنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر جب

Read more

بھائی یہ سب کیسے کر لیتے ہو؟

مجھے ان پاکستانیوں پہ فخر محسوس ہوتا ہے۔ جن کی عقابی نگاہوں کی رسائی وہاں تک ہے۔ جہاں میرے جیسے کوتاہ بینوں کا پہنچنا مشکل ہی نہیں ناممکن یے۔ وہ پس دیوار دیکھنے کی صلاحیت سے مالا مال ہیں۔ اور یوں وہ ہر معاملے کے پیچھے چھپی سازش کو بھانپ جاتے ہیں۔ مثلاً جب ملالہ کو گولی لگی۔ تو ہم جیسے کم علم یہی سمجھتے رہے کہ اسے طالبان نے لڑکیوں کی تعلیم کے لیے آواز اٹھانے پہ قتل کرنے

Read more

فوج اور سیاست

میاں نواز شریف کی تقریر اور پھر فوجی بریفنگ کے حوالے سے کچھ مفروضے، سازشی کہانیاں زیر گردش ہیں جنھیں سن کر میاں نواز شریف کی تقریر، فوجی بریفنگ اور گورنر محمد زبیر کی ملاقاتوں کی کہانی کچھ کچھ سمجھ آتی ہے: پڑھیے سہیل وڑائچ کا کالم

Read more

امریکہ میں نسلی امتیاز: ’مجھ پر الزام لگایا گیا کہ میں اپنے ہی سفید فام بیٹا اغوا کر رہا ہوں‘

افریقہ نژاد امریکی شہری پیٹر نے اپنی زندگی میں کئی بچوں کو گود لیا ہے۔ لیکن جب بات سفید فام بچوں کی آتی ہے تو انھیں شک کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ کچھ لوگ تو فوراً پولیس کو فون کر دیتے ہیں۔

Read more

سائنس کی دنیا سے: 7 تا 13 ستمبر 2020

1۔ آکسفورڈ یونیورسٹی اور ایسٹرا زنیکا کی تیار کردہ کووڈ نائنٹین ویکسین کا کلینیکل ٹرائل جو ایک مریض میں مضر اثرات سامنے آنے کی وجہ سے معطل ہوگیا تھا دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔ یونیورسٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس طرح کے بڑے جائزوں میں کچھ مریضوں میں ایسے مضر اثرات ممکن ہو سکتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ ٹیسٹ کے مراحل میں تقریباً 180 امیدوار ویکسینوں میں سے ابھی تک کسی کے

Read more

موٹر وے کیس: خاتون نے شوہر کے دباؤ پر رات کا سفر کیا: سی سی پی او عمر شیخ

سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے کہا کہ لاہور سیالکوٹ موٹر وے زیادتی کیس میں متاثرہ خاتون نے شوہر کے میکے سے گھر واپس آنے کے دباؤ کی وجہ سے رات کو سفر کیا۔ واقعے پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون انصاف کو بریفنگ دیتے ہوئے سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے بتایا کہ عورت کے رات کے وقت سفر کرنے کی وجہ اس کے شوہر کا میکے سے اپنے گھر واپس آنے کا

Read more

فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں

ہمارے ہونے میں تو ہمارے اماں ابا کا دخل ہے ہی لیکن ہم جیسے ہیں، اس میں بھی ان کا کافی دخل ہے۔ اب یہی دیکھ لیجیے کہ جب ہم بچے تھے تو ہمیں یہی نہیں بتایا گیا کہ ہماری ذات کیا ہے، ہمیں یہ بھی نہیں بتایا گیا تھا کہ شیعہ سنی کا کیامسئلہ ہے۔ ہمیں کبھی یہ سوچنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں ہوئی کہ ہم شیعہ ہیں یا سنی۔ جب بھی ایسی کوئی بات ہوئی تو امی

Read more

شکیل پٹھان کی بائیسویں برسی کے موقع پر

پاکستان کے اقتداری ڈھانچے کے دو ادوار ہیں۔ پہلے ڈھانچے میں بھارت کے اترپردیش سے آئی بیوروکریسی نے پنجاب کی بیوروکریسی سے اتحاد کیا، جاگیردار اور مذہبی قوتیں اس کی فطری اتحادی بن گئیں، پچاس کی دہائی میں فوج اس اتحاد کا حصہ بنی، جس نے تیزی سے اس پر کنٹرول حاصل کر لیا، بعد کے آنے والے برسوں میں شہری صنعت کار بھی اس گروہ کا حصہ بن گئے۔

دوسرا دور بھٹو کا دور تھا۔ ان کی حکومت صرف دو سال ہی اپنے اختیار کے تحت چلی، جس کے بعد پاکستان کی فوج نے خود ملکی معاملات کو سنبھالنا شروع کر دیا، اور اگلے چند سالوں میں مکمل طور پر واپس اسی قوت سے موجود نظر آتی ہے۔

Read more

غیروں کی نگاہیں لے کر

کردار:) فرضی نام اور ان کی اجازت سے تحریر) پروفیسر مائر (جرمنی یونیورسٹی سے، ما ہر ریاضی دان ) پروفیسر بیکر (سویٹزرلینڈ، جرمنی سے، فزکس) ڈاکٹر سادات ( عرب، جرمن یونیورسٹی میں ریسرچر) (منظر: لاہور کی نجی یونیورسٹی سے مینار پاکستان اور پرانے لاھور کا دورہ۔ میں بحیثیت گائیڈ اور ڈرائیور۔ کانفرنس انتظامیہ کی درخواست پر چونکہ ان کی نظر میں مجھے کچھ جرمن آتی ہے تو ان کی مدد میں آسانی ہوگی، تینوں پروفیسرز سے ہیلو ہائے کے بعد

Read more

سونا: کیا یہ سچ ہے کہ اگر دنیا کی کانوں سے سونا ختم بھی ہو جائے، تب بھی یہ کبھی ختم نہیں ہوگا

گذشتہ ماہ عالمی بازار میں ایک آؤنس (28 گرام) سونے کی قیمت تاریخ میں اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جب اس کی مالیت دو ہزار ڈالر سے بھی زیادہ ہو گئی۔

Read more

کیا یہ سچ ہے کہ اگر دنیا کی کانوں سے سونا ختم بھی ہو جائے، تو بھی یہ کبھی ختم نہیں ہوگا

گذشتہ ماہ عالمی بازار میں ایک آؤنس (28 گرام) سونے کی قیمت تاریخ میں اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جب اس کی مالیت دو ہزار ڈالر سے بھی زیادہ ہو گئی۔

Read more

جنوبی کوریا کا شمالی کوریا پر اپنے ایک اہلکار کو ہلاک کر کے لاش جلانے کا الزام

جنوبی کوریا کی وزارتِ دفاع نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا کے فوجیوں نے جنوبی کوریا کے ایک سویلین اہلکار کو گولی مار کر ہلاک کرنے کے بعد اس کی لاش جلا دی ہے۔

Read more

جسٹس شوکت صدیقی کی سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے کے خلاف اپیل: ’آئین پاکستان میں سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے کے خلاف اپیل کا حق نہیں‘

سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو سپریم جوڈیشل کونسل کی طرف سے عہدے سے ہٹانے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ پاکستان کے آئین میں سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے کے خلاف اپیل کا حق نہیں۔

Read more

امریکہ میں صدارتی انتخابات: صدر ٹرمپ کا اپنی شکست کی صورت میں پُرامن انتقالِ اقتدار کی ضمانت دینے سے انکار

صدر ٹرمپ کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ امریکی انتخابات کے نتائج کا فیصلہ سپریم کورٹ میں ہو سکتا ہے، کیونکہ انھوں نے ایک مرتبہ پھر پوسٹل ووٹنگ پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔

Read more

سوشانت سنگھ کی خودکشی: دپیکا پڈوکون سمیت متعدد ستارے تحقیقات کے لیے انسدادِ منشیات بیورو طلب

چند ماہ قبل خود کشی کرنے والے بالی وڈ کے اداکار سوشانت سنگھ کی موت کے بعد سے انڈین حکام اس واقعے میں منشیات کے حوالے سے تفتیش کر رہے ہیں اور اس سلسلے میں جمعرات کو راکول پریت، شروتی مودی اور فیشن ڈیزائنر سیمیون کھمبٹا کو نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے سامنے طلب کیا گیا ہے۔

Read more

ٹرمپ کی چین پر چڑھائی

جی ہاں امریکی صدارتی انتخاب تک پہنچنے میں فقط پانچ ہفتوں کا فاصلہ رہ گیاہے۔ اسے ذہن میں رکھیں تو ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے افتتاحی اجلاس سے پیر کی شام جو خطاب کیا اسے انتخابی مہم کا حصہ قرار دے کر نظرانداز کیا جاسکتا ہے۔امریکی اشرافیہ کی سوچ اور ترجیحات سے تھوڑی آگہی کے سبب اگرچہ میں اس تقریر کو نہایت سنجیدگی سے لینے کو مجبور ہوں۔ میری دانست میں اس تقریر کے ذریعے امریکی صدر

Read more

خواتین کی صحت: پاکستان میں حاملہ خواتین اور نوزائیدہ بچوں کی صحت کا نظام کتنا موثر ہے؟

ملک میں میں کاغذوں کی حد تک تو صحت کا مضبوط بنیادی ڈھانچہ نظر آتا ہے لیکن سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس وقت پاکستان بھر میں میں 1500 مریضوں کے لیے ایک ڈاکٹر ہے، جبکہ حاملہ خواتین اور نومولود بچوں کے لیے مک بھر میں صرف 756 بنیادی صحت کے مراکز ہیں۔

Read more

اسرائیل، متحدہ عرب امارات امن معاہدہ: پُرعزم خلیجی ریاست ایک علاقائی طاقت کے طور پر کیسے ابھری؟

متحدہ عرب امارات ایک چھوٹی لیکن انتہائی امیر اور پُرعزم خلیجی ریاست ہے اور اس ریاست کے لیے سنہ 2020 خاصا اہم رہا ہے۔ اگلے برس متحدہ عرب امارات کی آزادی کے 50 برس مکمل ہو رہے ہیں اور سوال یہ ہے کہ اب اس ملک کے عالمی منصوبے کیا ہیں اور اِن منصوبوں کی نگرانی کون کر رہا ہے؟

Read more

اسرائیل، متحدہ عرب امارات امن معاہدہ: پُرعزم خلیجی ریاست ایک علاقائی طاقت کے طور پر کیسے ابھری؟

متحدہ عرب امارات ایک چھوٹی لیکن انتہائی امیر اور پُرعزم خلیجی ریاست ہے اور اس ریاست کے لیے سنہ 2020 خاصا اہم رہا ہے۔ اگلے برس متحدہ عرب امارات کی آزادی کے 50 برس مکمل ہو رہے ہیں اور سوال یہ ہے کہ اب اس ملک کے عالمی منصوبے کیا ہیں اور اِن منصوبوں کی نگرانی کون کر رہا ہے؟

Read more

شاہین باغ کی ’دادی بلقیس‘ مودی کے ساتھ دنیا کے سو بااثر لوگوں کی فہرست میں شامل

ٹائم میگزین نے وزیر اعظم مودی کو فہرست میں شامل کرتے ہوئے ان کے بارے میں مختصراً جو کچھ لکھا ہے، اس بارے میں ان کے حامیوں کی جانب سے تلخ رد عمل سامنے آ رہا ہے۔

Read more

آن لائن مفت طبی مشورے اور علاج

آج کل سب کچھ آن لائن ہو رہا ہے تو ایسے میں آن لائن مفت طبی مشورے یا علاج بھی بتائے جاتے ہیں یہ قطعی طور سے عوام کی سہولت کے لئے ڈاکٹر صاحبان کی طرف سے ایک احسن قدم ہے لیکن کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پہ کچھ اس قسم کے سوال عوام کی جانب سے دیکھنے کو مل رہے ہیں کہ میں اگر ڈاکٹر ہوتی تو موبائل میں گھس کر اس بندے کا سر ضرور توڑ دیتی۔ ۔

Read more

سمارٹ نانی

میاں نواز شریف کی آل پارٹیز کانفرنس سے تقریر کے بعد جس طرح مسلم لیگ (ن) کے راہنماؤں اور کارکنوں نے دادوتحسین کے ڈونگرے برسائے ہیں اس سے لگتا ہے کہ میاں نواز شریف نے اگر خود کو برا بھلا بھی کہہ دیا تو مسلم لیگی اس پر بھی یقینی طور پر واہ واہ ہی کریں گے۔ آل پارٹیز کانفرنس میں شریک راہنماؤں کے ساتھ میاں نواز شریف نے پورس کے ہاتھی والا ہی معاملہ کیا ہے۔ آصف علی زرداری،

Read more

کثیرالجہتی اور تعاون: دنیا میں امن کے لئے دو راستے

اس وقت ایک مرتبہ پھر دنیا کے مختلف ممالک اور خطے تقسیم در تقسیم اور ایک دوسرے کے خلاف صف آرائی کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ وہ سبق جو اقوام متحدہ کے قیام کا سبب بنا تھا کہ ایک دوسرے کے ساتھ لڑنے کا نقصان ہی ہوتاہے ایک مرتبہ پھر بھلایا جا رہا ہے۔ یہ صورتحال کسی کے حق میں نہیں ہے نہ ان کے جو خود کو طاقتور سمجھتے ہیں اور نہ ان کے جو کمزور ہیں۔ ایسی صورتحال

Read more

صفائی کس کی ذمہ داری ہماری یا حکومت کی؟

ایک سبق آموز بات ہے کہ ایک پاکستانی صاحب جرمنی میں اپنی گاڑی میں سفر کر رہے تھے سگریٹ پیتے ہوئے جب ان کے سگریٹ نے آخری سانس لی تو ان صاحب نے بڑے آرام سے گاڑی کا شیشہ نیچے کیا اور بچے ہوئے سگریٹ کا ٹکڑا باہر سڑک پر پھینک دیا اور گاڑی آگے چلتی رہی لیکن جیسے ہی ان کی نظر بیک مرر پر پڑی تو وہ صاحب ششدر رہ گئے کہ پیچھے آنے والی گاڑی رکی اور

Read more

آرمی چیف سے ملاقات نون لیگ کی پالیسی کے خلاف ہے: مریم نواز

ستمبر کا آخری ہفتہ رخصت ہونے کو ہے اکتوبر کی آمد آمد ہے۔ جو لوگ اسلام آباد رہتے ہیں وہ جانتے ہیں کہ اکتوبر میں اسلام آباد کا موسم انگڑائی لیتا ہے اور سرما کی آمد کی نوید دیتا ہے مگر لگتا ہے جس طرح پاکستانی سیاست میں گرمی عروج پر ہے موسم نے بھی اس سے اثر لے لیا ہے۔

آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں اہم کیسز کی سماعت ہونا تھی۔ سابق صدر آصف زرداری کی ضمانت کا کیس، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کا ایون فیلڈ ریفرنس اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت ہونا تھی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کیسز کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے کرنا تھی۔

Read more

وطن کے بارے میں کڑھنا کیوں؟

ایسا نہیں کہ موجودہ حکومت کی نا اہلی کے سبب ہی لوگ ملک کے حالات بارے کڑھنے لگے ہوں، کڑھنے والے تب سے کڑھتے رہے ہیں جب سے یہ مملکت معرض وجود میں آئی تھی۔ کڑھتا کون ہے؟ ایسا شخص جو یا تو درد دل رکھتا ہو یا اس کے ذاتی مفادات پورے نہ ہوتے ہوں۔ درد دل رکھنے والا اس لیے کڑھتا ہے کہ اسے لوگوں کے بد سے بدتر ہوتے ہوئے حالات زندگی، لوگوں کی معاملات بارے سرکاری

Read more

4 سالہ بچی مبینہ طور پر قاری کے ہاتھوں ریپ: مانسہرہ میں عوامی احتجاج

مانسہرہ مین نوجوان لڑکوں نے احتجاج کیا ہے کہ ایک چار سالہ بچی کو ریپ کرنے والا ملزم گرفتار نہیں ہو سکا۔ 4 سالہ بچی کا گزشتہ روز ریپ کیا گیا تھا جس کا الزام مقامی قاری عبدالستار پر ہے۔ طالبعلموں کا الزام ہے کہ قاری کو اہل محلہ نے موقع سے فرار کردیا تھا۔ جب کہ اب تک اسکی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی جس پر احتجاج کیا جا رہا ہے۔ دوسری طرف اطلاعات ہیں کہ مانسہرہ

Read more

انڈیا کا زیر انتظام کشمیر: سرینگر میں زلزلہ، دھماکہ، ’چین یا پھر جادو‘

سرینگر میں منگل کی رات لوگوں نے جھٹکے محسوس کیے اور حکام کی جانب سے کوئی واضی معلومات سامنے نہ آنے کی وجہ سے کچھ لوگوں نے اسے زلزلہ، بعض نے دھماکہ تو کچھ نے ’کشمیر میں چین کی آمد‘ قرار دیا۔

Read more

انڈیا کا زیر انتظام کشمیر: سرینگر میں زلزلہ، دھماکہ، ’چین یا پھر جادو‘؟

سرینگر میں منگل کی رات لوگوں نے جھٹکے محسوس کیے اور حکام کی جانب سے کوئی واضی معلومات سامنے نہ آنے کی وجہ سے کچھ لوگوں نے اسے زلزلہ، بعض نے دھماکہ تو کچھ نے ’کشمیر میں چین کی آمد‘ قرار دیا۔

Read more

گلگت بلتستان: کیا خطے کی آئینی و قانونی حیثیت بدلنے جا رہی ہے؟

سیاسی ماہرین کے مطابق گلگت بلتستان کو پاکستان میں ضم کرنے کا فیصلہ ملک کی سلامتی مفادات کے پیش نظر کیا جا رہا ہے کیونکہ پاکستان چاہتا ہے کہ سی پیک کے راستے کو محفوظ کیا جائے، مگر دوسری جانب انڈیا اس خطے کو متنازع علاقہ قرار دیتا ہے۔

Read more

کورونا وائرس: سعودی عرب کا سات ماہ کی پابندی کے بعد عمرہ کی ادائیگی کی مرحلہ وار اجازت دینے کا فیصلہ

سرکاری سعودی پریس ایجنسی ‘ایس پی اے’ کے مطابق عمرہ کی اجازت بتدریج چار مراحل میں انجام دی جائے گی۔ چار اکتوبر سے سعودی شہریوں اور باشندوں پر مشتمل چھ ہزار عمرہ زائرین کو روزانہ عمرہ ادا کرنے کی اجازت ہو گی۔

Read more

مریم نواز کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی: ’نواز شریف کے کسی نمائندے نے آرمی چیف سے ملاقات نہیں کی‘

اسلام آباد ہائی کورٹ کے میں جسٹس فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مبنی دو رکنی بینچ نے مریم نواز اور ان کے خاوند کیپٹن صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں سزا پر اپیلوں کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کے والد، سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بھی اسی کیس کے حوالے سے حاضری یقینی بنانے کا عمل شروع کیا ہوا ہے اور اُس کی تکمیل کے بعد ہی مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی اپیلیں سنی جائیں گی

Read more

اورینٹل کالج شعبہ اردو اور ارمغان جمیل

جامعہ پنجاب کے الرازی ہال میں ہونے والی یہ تقریب اس حوالے سے بھی اہم تھی کہ اس میں ملک کے ممتاز صحافی اور قلم کار شریک تھے جو ڈاکٹر جمیل جالبی پر شائع ہونے والی اہم ترین کتاب ”ارمغان جمیل“ پر گفتگو فرما رہے تھے۔ یہ ارمغان شعبہ اردو ’اورینٹل کالج پنجاب یونیورسٹی کے سربراہ‘ معروف محقق ’مترجم‘ کالم نگار اور اقبال شناس پروفیسر ڈاکٹر زاہد منیر عامر نے ترتیب دیا جس میں ایم فل اور پی ایچ ڈی

Read more

ایک فری لانسر کی بیوی کا اپنی سہیلی کو خط

سلام سیما، کیسی ہو؟ امید ہے نئے گھر میں شفٹ ہونے کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی ہوں گی اور اس بند گلی کے آخری لمبے، ترنگے مکان میں یہ تمھارے آخری دن ہوں گے۔ بہت خوش قسمت ہو بھئی تم کہ تمھیں ایسا شوہر ملا ہے جو تمھاری ہر بات مانتا ہے اور تمھارے مشورے پر عمل کرتا ہے۔ کاش اس جہان کے سبھی مردوں کو اتنی عقل آ جائے لیکن میں نے شادی کے اس تجربے سے ایک

Read more

تعلیم، صحت اور نظام قانون و انصاف پر بھی آل پارٹیز کانفرنسیں کیجیے!

اس کالم کی اشاعت تک اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس (APC) ہو چکی ہو گی۔ یقیناً کوئی اعلامیہ بھی سامنے آ گیا ہو گا۔ جب میں یہ سطریں لکھ رہی ہوں، اس کانفرنس کی خبر روایتی اور سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہے۔ اے۔ پی۔ سی میں نواز شریف کے ممکنہ خطاب کی اطلاع نے حکومتی صفوں میں ہلچل مچا رکھی ہے۔ حکومتی ترجمان میڈیا کو تنبیہ کر رہے ہیں کہ کسی ٹی۔ وی چینل نے سابق وزیر اعظم

Read more

’’بڑا کھانا‘‘ اور نوازشریف کی کشتیاں جلاتی تقریر

جس ’’بڑے کھانے‘‘ کا پیر کے دن سے بہت شوروغوغا کے ساتھ ذکر ہورہا ہے اس کا اہتمام بدھ کی شام ہوا تھا۔ یہ وہی دن تھا جب پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے ایک دو نہیں دس کے قریب قوانین عمران حکومت نے یک مشت منظور کروائے تھے۔ ان تمام قوانین کو قومی اسمبلی سے منظوری کے باوجود اپوزیشن جماعتوں نے بھاری بھر کم اکثریت کے بل بوتے پرسینٹ کے ذریعے ’’مسترد‘‘ کردیا تھا۔ ایوانِ بالا سے ’’مسترد‘‘ ہوئے قانون

Read more

منچھر جھیل: بارش سے منچھر اور موہانے مالامال، لیکن کیا یہ خوشیاں عارضی ہیں؟

ڈبلیو ڈبلیو ایف سے وابستہ محمد معظم خان کے مطابق سنہ 2019 میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق منچھر جھیل میں پانی کی آلودگی کی شرح سات ہزار ٹی ڈی ایس تھی جبکہ آج کل بارشوں کے بعد یہ شرح صرف تین سے چار سو ڈی ڈی ایس رہ گئی ہے جو ڈبلیو ایچ او کے مقرر کردہ معیار سے بھی کم ہے۔

Read more

شکل دکھانے کے قابل تو رہنے دو – مظہر برلاس کا ناقابل اشاعت کالم

چند برس پہلے جنوبی ہندوستان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر ذاکر نائیک نے یزید کے حق میں گفتگو شروع کی تو مسلمان پریشان ہو گئے کہ یہ کیا کہہ رہا ہے، لوگوں کو پریشان کے ساتھ حیران بھی ہونا چاہیے تھا کیونکہ چودہ سو سال سے کچھ لوگ یزید کو سچا ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، لاکھ کوششوں کے باوجود زمانہ اسے سچا ماننے کے لئے تیار نہیں جبکہ نواسۂ رسول ﷺ حضرت حسینؑ کو مسلمان ہی نہیں،

Read more

پاکستانی معاشرے کے عمومی تضادات

معاشرے میں تضادات کا تذکرہ جدلیاتی مادیت کے تناطر میں کیا جاتا ہے۔ عام آدمی کے لیے لفظ تضادات سمجھنا تو سادہ معاملہ ہے لیکن جدلیات اور مادیت کے معنی سمجھنا کسی حد تک دشوار ہو جاتا ہے۔ جدلیات، ویسے تو بحث کرنے کا ایک طریقہ ہے جس کے ذریعے کسی معاملے پر اختلاف طے کر لیا جاتا ہے لیکن لفظی معانی میں یہ استدلال کی لڑائی ہے، جس کی اس انداز سے دی گئی دلیلیں بھاری ہوں گی وہ

Read more

سچ تو یہ ہے!

”سچ تو یہ ہے“ ممتاز مؤرخ ’مصنف اور کالم نویس ڈاکٹر صفدر محمود کی نئی کتاب کا نام ہے جیسے قلم فاؤنڈیشن انٹر نیشنل نے حال ہی میں شائع کیا پبلشر علامہ عبدالستار عاصم صاحب نے کمال محبت اور اخلاص کے ساتھ اس کتاب کا ایک نسخہ بذریعہ ڈاک راقم کو ارسال کیا۔ یہ کتاب اس حوالہ سے بھی انفرادیت کی حامل ہے کہ ڈاکٹر صفدر محمود کی متعدد کتابیں شائع ہو چکی ہیں لیکن اس کتاب میں مصنف نے

Read more

کیا دہشت ناک سزائیں جنسی جرائم کا علاج ہیں؟

ایک نجی نیوز چینل کے مطابق ملک میں جنسی جرائم بہت بڑھ گئے ہیں۔ جہاں یہ خبر ایک المیہ ہے وہیں جنسی جرائم کے حوالے سے ملک کے طول و عرض میں جاری بحث بھی قابل غور ہے۔ عوام کی اکثریت کا کہنا ہے کہ ایسے مجرموں کو دہشت ناک سزائیں دی جائیں۔ وزیراعظم بھی یہ فرما چکے ہیں کہ جنسی زیادتی کے مجرم کو سرعام پھانسی دی جانی چاہیے یا انہیں کیمائی مواد کے ذریعے بانجھ بنا دیا جانا

Read more

گلگت بلتستان کا مختصر سیاسی ارتقا (تیسری قسط)

گلگت بلتستان اسمبلی سیکریٹریٹ کی مرتب کردہ رپورٹ ”گلگت بلتستان کا مختصر سیاسی ارتقاء“ کا مطالعہ ہنوز جاری و ساری ہے۔ 180 صفحات پر مشتمل ایک جامع رپورٹ وہ بھی گلگت بلتستان کے سب سے بڑے اور اہم فورم سے متعلق ہو تو اس کا ایک ہی نشست میں مطالعہ اور پھر اس پر اپنی بساط کے مطابق تبصرہ مجھ جیسے طالب علموں کے لئے کسی صورت ممکن نہیں۔ چناں چہ فرصت کے لمحات میں ہی اس کتابچے پر نظر

Read more

کیا آپ اپنے جنسی جذبات سے پریشان رہتے ہیں؟

ساری دنیا کے بچے اور بچیاں جب سن بلوٖغت تک پہنچتے ہیں تو ان کے جسموں میں جنسی غدود فعال ہو جاتے ہیں اور وہ ایسے جنسی و رومانی جذبات محسوس کرنے لگتے ہیں جو انہوں نے پہلے محسوس نہ کیے تھے۔ ان جذباتی تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ ان کے جسموں میں بھی تبدیلیاں آنی شروع ہو جاتی ہیں۔ لڑکیوں کے پستان بڑھنے لگتے ہیں اور انہیں حیض آنا شروع ہو جاتا ہے۔ لڑکوں کی مسیں بھیگنے لگتی ہیں اور انہیں

Read more

بلدیہ فیکٹری آتشزدگی: آٹھ برس بعد دو ملزمان کو سزائے موت، رؤف صدیقی سمیت چار ملزمان بری

کراچی کی ایک انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے آٹھ برس بعد بلدیہ فیکڑی آتشزدگی کیس میں مرکزی ملزمان زبیر چریا اور عبدالرحمان عرف بھولا کو سزائے موت جبکہ چار دیگر سہولت کاروں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ اس کیس میں نامزد سابق صوبائی وزیر رؤف صدیقی سمیت چار دیگر ملزمان کو بری کر دیا ہے۔

Read more

پولیو سے متاثرہ عثمان کی کہانی

دو بوند میری زندگی کو مکمل کر سکتی تھی۔ لیکن میرے والدین نے اس میں کوتاہی برتی مجھے ان دو بوندوں سے محروم رکھا جس کی وجہ سے میں اب ایک نامکمل انسان کی زندگی جی رہا ہوں۔ انہوں نے اپنی باتوں میں توقف کرتے ہوئے ا اپنے ذہن پر زور دیا اور پھر گویا ہوا یہ بھی ہو سکتا ہے میری والدین کو اس موذی مرض کے حوالے سے اس وقت معلومات ہی نہ ہو کیونکہ ہمارا اس وقت

Read more

پاکستان کی پہلی میٹرو ٹرین چلنے کو تیار

حال ہی میں پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اورنج ٹرین کا افتتاح جلد کر دیا جائے گا، ٹرین کے کرائے کا تعین کر لیا گیا ہے۔ عاصم باجوہ کا کہنا تھا کہ اورنج ٹرین کا ٹرائل رن شروع کر دیا گیا ہے، آپریشنز و مینٹیننس کا کام تفویض کر دیا گیا ہے جبکہ اسٹاف ہائرنگ کا کام

Read more

کورونا وائرس سے مقابلے کے لیے پاکستان میں ویکسین کی آزمائش کا آغاز: این سی او سی

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت اور کووڈ 19 کے فوکل پرسن ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پاکستان ان گنے چنے ممالک میں شامل ہو گیا ہے جہاں کورونا وائرس کے علاج کے لیے ویکسین کے ٹرائلز کا آغاز ہو چکا ہے۔

Read more

سنہرا اسلامی دور: عرب فلسفے کی بنیاد رکھنے والے الکندی کون تھے اور ان کی سائنس کے لیے کیا خدمات ہیں؟

الکندی سے پہلے عربی میں فلسفے نام کی کوئی چیز نہیں تھی۔ وہ محض ایک عظیم فلسفی ہی نہیں تھے بلکہ ان کے کام کی عملی اہمیت بھی تھی جسے عسکری شعبے میں بھی استعمال کیا جا سکتا تھا۔ انھوں نے سمندر میں پیدا ہونے والے مد و جزر، بادلوں کی گرج چمک سمیت دیگر موسمیاتی رجحانات پر بھی تحقیق کی۔

Read more

کرونا کے بعد درپیش تعلیمی چیلنج

سال کے آغاز ہی پہ کرونا جیسی وبا نسلِ انسانی پہ آفتِ ناگہانی کی صورت ٹوٹ پڑی۔ کچھ وقت کے لئے کاروبار زندگی مکمل طور پر جیسے تھم سا گیا ہو، الحمدللہ صورتحال اب کچھ معمول پر آتی جا رہی ہے، مگر اس دوران میں اصل نقصان ہمارے بچوں کا ہوا ہے۔ یونیسکو کے اعداد و شمار کے مطابق، دنیا بھر میں کووِڈ 19 کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اقدامات کے نتیجے میں ایک ارب 60 کروڑ طلبا پر

Read more

لوڈشیڈنگ: ضرورت سے زیادہ بجلی پیدا کرنے میں پاکستان کو کیا نقصان ہے؟

حکومت کے مطابق پاکستان میں بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 35000 میگاواٹ سے زائد ہے مگر پاکستان میں بجلی کی کھپت دس ہزار سے چوبیس ہزار میگاواٹ کے درمیان رہتی ہے اور حکومت کو اضافی بجلی کے عوض ادائیگیاں کرنی پڑتی ہیں، چاہے یہ استعمال ہو یا نہ ہو۔

Read more