لندن تا برمنگھم ( 4 )

لندن کے بعد برمنگھم، فرنگیوں کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ یہاں کا ہر چوتھا شخص مسلمان ہے۔ مسلمانوں میں ہر چوتھا پاکستانی ہے اور پاکستانیوں میں ہر پانچواں آزاد کشمیر بالخصوص میرپور کا ہے۔ یہاں جگہ جگہ مساجد اور مسلم کمیونٹی سنٹرز ہیں۔ یہاں کے لوگ صفائی کو نصف ایمان نہیں کہتے بلکہ عقیدے کی حد تک اس پر یقین کامل رکھتے ہیں۔ وہ کچرا یا ردی کا ٹکڑا تو چھوڑیں، سگریٹ کا بچا ہوا فلٹر تک بھی باہر کہیں

Read more

رائزنگ سن۔ خصوصی بچوں کی خدمت کے چالیس سال

ستمبر 1984 کی ایک شام کا قصہ ہے، ایک خصوصی بچی کی والدہ ایک مشہور ماہرِ اطفال کے گھر میں واقع ان کی کلینک میں بیٹھی تھی۔ وہ ڈاکٹر صاحب سے کہہ رہی تھی کہ بیرونِ ملک سے پاکستان آنے کے بعد وہ اپنی بیٹی فاطمہ، جو ڈاؤن سنڈروم کے ساتھ تھی، کی تعلیم کے لیے کوئی خصوصی تعلیم کا معیاری ادارہ تلاش نہیں کر پا رہی تھی۔ وہ دو تین اداروں میں اپنی بیٹی کو بھیج چکی تھی لیکن

Read more

ہم نے ہر تجربہ کر کے دیکھ لیا مگر ! مکمل کالم

”میں اکثر سوچتا ہوں کہ ہم نے آئین، قوانین اور عدالتوں سے کچھ زیادہ ہی امیدیں وابستہ کر لی ہیں۔ یہ جھوٹی امیدیں ہیں۔ یقین کیجیے یہ جھوٹی امیدیں ہیں۔ آزادی، عوام کے دل میں ہوتی ہے، اگر یہ دل سے ہی مِٹ جائے تو کوئی آئین، کوئی قانون، کوئی عدالت کچھ نہیں کر سکتی۔ اور اگر آزادی کی روح لوگوں کے دلوں میں موجود ہو تو پھر اُس کی حفاظت کے لیے کسی آئین، کسی قانون، کسی عدالت کی

Read more

محمود احمدی نژاد کا ایران میں صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان: سابق صدر جو اپنی سادگی اور لڑائیوں کے لیے مشہور ہیں

ایران کے رہبر اعلی سمیت مسلسل دو امریکی صدور، ایران کی تمام حزب مخالف گرین موومنٹ، یورپی اتحاد کے زیادہ تر ممالک اور پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈروں سے لے کر قدامت پسند اراکین اسمبلی کی ایک بڑی تعداد سے لڑائیاں مول لینے والے محمود احمدی نژاد کون ہیں؟

Read more

دھرو راٹھی: مودی کے ناقد انڈین یو ٹیوبر کون ہیں اور پاکستان میں ان کا ذکر کیوں ہو رہا ہے؟

29 سالہ یوٹیوبر راٹھی کو گذشتہ سال معروف ٹائم میگزین کی ’نیکسٹ جنریشن لیڈرز 2023‘ کی فہرست میں شامل کیا گیا۔ انھیں ’حقائق کی جانچ‘ کے کام اور اپنے چینل کے ذریعے مختلف موضوعات پر ’تعلیمی مواد‘ پیش کرنے کے لیے نامزد کیا گیا۔

Read more

امریکہ کا گہرائی سے جائزہ لیجیے۔

گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ امریکہ میں ایک خاص سوچ پاکستان کے حوالے سے بہت مضبوط ہو گئی ہے کہ پاکستان نے امریکہ کا افغانستان میں ساتھ نہیں دیا ہے اور اس وجہ سے افغان طالبان دوبارہ بر سر اقتدار آ گئے مگر اس کے با وجود پاکستان کی اہمیت کیوں کہ مسلمہ ہے اس لئے ہی لورل ملر نے جن کا ذکر گزشتہ کالم میں کیا تھا نے ایک ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ”پاکستان افغانستان سے اگلا دروازہ ہے جو اس وقت دہشت گردوں کی پناہ گاہ ہے اس لئے میرے خیال میں پاکستان کے ساتھ اس قسم کے تعلقات رکھنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے جو امریکہ کو خطے میں اپنے مفادات کا تحفظ کرنے کے قابل بنائے“ ۔

Read more

ڈاکٹر جمیل جالبی ریسرچ لائبریری

ڈاکٹر جمیل جالبی ریسرچ لائبریری کے بانی ڈاکٹر جمیل جالبی ہیں۔ جنھوں نے 14 اگست 2016ء کو ”ڈاکٹر جمیل جالبی ریسرچ لائبریری“ کا سنگِ بنیاد رکھا۔ سنگِ بنیاد کی تنصیب جامعہ کراچی میں محمود حُسین لائبریری کے ساتھ خالی قطعہ اراضی پر ہوئی۔ جمیل جالبی فاؤنڈیشن کے منصوبے نے تیزی سے تکمیل کے مراحل طے کیے۔ یہ منصوبہ ڈاکٹر خاور جمیل اور خانوادہ جمیل جالبی کے تعاون سے پایۂ تکمیل تک پہنچا۔ (1) ڈاکٹر جمیل جالبی 12 جون 1929ء کو

Read more

ہتک عزت بل پر اعتراضات كیوں؟

سوشل میڈیا پر تو گالی گلوچ اور الزام تراشی کا بازار ہمہ وقت گرم رہتا ہے۔ مائیں، بہنیں تک محفوظ نہیں۔ محض سیاسی اختلاف رائے پر گالیاں دینا معمول ہے، ایک جماعت کے پاس تعصب اور دھڑے بندی کی بنیاد پر ملینز کی فالوور شپ ہے ان کے سوشل میڈیا ایکٹیویٹیس جھوٹی خبریں تراشتے اور ٹرینڈ بناتے ہیں، جیسے حال ہی میں کرغیزستان ایشو پر لاشوں کے بکھرنے اور پاکستانی طالبات کے ریپ جیسی خبریں۔ ان سے بھی جو ٹی

Read more

پاکستانی قومیت اور ریاست کا نظریاتی بحران

پاکستانی قومیت اور ریاست کا نظریاتی بحران لمز میں شعبہ سیاسیات سے وابستہ پروفیسر ڈاکٹر احمد یونس صمد کی حالیہ کتاب ”Pakistani Nationahood and State ’s Idealogical Crisis“ کا اردو ترجمہ ہے۔ تاریخی تسلسل کے زاویہ نظر سے دیکھتے ہوئے یہ کتاب پاکستانی قومیت کے تصور اور اس کے نظریاتی بحران کو قبل از تقسیم کے منظرنامے سے جوڑتی ہے۔ اس کتاب کا بنیادی مقدمہ یہ ہے کہ موجودہ پاکستان کے نظریاتی اور سیاسی بحرانوں کی کڑی تقسیم سے قبل

Read more

شہنشاہ غزل مہدی حسن خان کی برسی

فنون لطیفہ میں فن موسیقی، غزل، اشعار کا مرتبہ بلند تر سمجھا جاتا ہے۔ انسانی تمدن اور معاشرت کی ترقیوں کے ساتھ اس فن کی ترقی پہلو بہ پہلو ہوتی رہی۔ جب سے انسانی تاریخ دنیا میں روشناس ہوئی دنیا نے اس فن کو بھی پہچانا۔ ہر دور میں اس فن کے لیے کچھ گنے چنے افراد میدان عمل میں رہے جس میں ایک چمکتا ستارہ ماضی قریب میں مہدی حسن تھے شہنشاہ غزل مہدی حسن خان پاکستانی موسیقی کا

Read more

طالبان کو رویے بدلنا ہوں گے

پچھلے ماہ افغانستان میں ایک سیلابی کیفیت ہوئی جس کے نتیجے میں بدخشاں، بغلان اور تخار کے صوبوں میں کئی لوگ جانیں گنوا بیٹھے اور بے شمار لوگ زخمی ہیں۔ کچھ عرصہ قبل ایک زلزلہ آیا تھا تو مغربی افغانستان میں 2,000 افراد جان کھو گئے اور دیگر 150,000 لوگ زخمی ہوئے۔ بے شمار لوگوں کو بنیادی اشیائے صرف کی اشد ضرورت تھی۔ امداد اور بحالی کا کام ناپید ہے کیونکہ افغان معاشرے میں وہ بنیادی عوام دوست ضروری علامات

Read more

ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی انتخاب 2024ء میں جیت کے امکانات

جناب ٹرمپ 2016 ء سے 2020ء تک امریکہ کے 45 ویں صدر رہ چکے ہیں۔ صدارتی انتخاب ( 2016 ء) میں ان کا مقابلہ ہیلری کلنٹن سے ہوا جس میں مقبول ووٹنگ میں وہ ہار گئے جبکہ الیکٹوریل کالج سے حتمی طور پر جیت گئے۔ ہیلری کلنٹن جیسی مقبول خاتون سے ان کا انتخاب جیتنا ایک معجزہ سے کم نہ تھا۔ ملکہ ایلزبتھ اور لیڈی ڈیانا کے بعد شاید ہیلری کلنٹن دنیا کی معروف ترین اور با اثر خاتون ہونے

Read more

نیوی ڈاک یارڈ حملہ: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان نیوی کے پانچ افسران کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان نیوی کے پانچ سابق افسران کو جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے دی گئی سزائے موت پر عملدرآمد روکتے ہوئے حکم دیا ہے کہ مذکورہ درخواست پر حتمی عدالتی فیصلے تک نیوی کے اہلکاروں کو دی گئی سزاؤں پر عمل درآمد نہ کیا جائے۔

Read more

’کاؤ بوائے‘ پاکستانی کرکٹر: امریکی تشخص کی علامت ’سٹیٹسن ہیٹ‘ کیوں مقبول ہیں؟

جیسا دیس، ویسا بھیس کی روایت پر عمل کرتے ہوئے امریکی ریاست ٹیکساس میں موجود پاکستانی ٹیم کے متعدد کھلاڑیوں کی کاؤ بوائے ہیٹ یا سٹیٹسن ہیٹ پہنے تصاویر اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔

Read more

کیا آپ محب وطن پاکستانی ہیں؟

چند دن پہلے میں ترکی کے دورے پر تھی۔ جب بھی ترکی جاتی ہوں وہاں کا نظام حکومت، انفراسٹرکچر، عوامی سہولیات، لوگوں کا طرز زندگی مجھے متاثر کرتا ہے۔ تاہم سب زیادہ متاثر کن شے ترکوں کی اپنے ملک سے بے لوث محبت یعنی حب الوطنی ہے۔ اس تناظر میں جب اپنے ملک پر نگاہ ڈالتی ہوں تو وطن کی محبت کا فقدان محسوس ہوتا ہے۔ دلوں کا حال تو میرا رب ہی جانتا ہے، لیکن جس طرح کی سرگرمیاں

Read more

جہاں خواتین کو نئی زندگی ملتی ہے

پاکستان میں غریب خواتین کی اکثریت کو ان کی زندگی بہتر ہونے کی امید کم ہی ہوتی ہے۔ پھر اگر وہ کسی ایسی بیماری کا شکار ہوں جو معاشرے میں ایک لعنت سمجھی جاتی ہو تو ان خواتین کی زندگیاں مزید بوجھل ہوجاتی ہیں۔ فسٹولا ایک ایسی بیماری ہے جو زیادہ تر بہت کم آمدنی والے گھرانوں کی خواتین کو ہوتی ہے اور اگر اس کا علاج نہ کیا جائے تو اس میں جان کا خطرہ بہت بڑھ جاتا ہے۔

Read more

بھارتی انتخابات: مودی ایک بار پھر

بھارت میں چھے ہفتوں پر محیط انتخابی عمل مکمل ہونے کے بعد انتخابی نتائج جمع کیے جا رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے چار جون کو نتائج کے اعلان کی توقع ہے۔ البتہ اس سے پہلے ہی سامنے آنے والے ایگزٹ پولز میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی کامیابی کا اعلان کیا جا رہا ہے۔ بھارت میں ایگزٹ پول کی روایت صحت مند نہیں ہے کیوں کہ یہ سیاسی وابستگی کی بنیاد پر تیار ہوتے ہیں۔ البتہ عام تاثر یہی

Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بلاک بسٹر آغاز: کہیں ’لاہور قلندرز کا خون‘ نمیبیا کو بچا گیا تو کہیں ویسٹ انڈیز اپ سیٹ سے بال بال بچا

امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں منعقد ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز انتہائی سنسنی خیز مقابلوں سے ہوا ہے اور ابھی سے یہ توقع کی جا سکتی ہے کہ آئندہ چند ہفتوں کے دوران ٹورنامنٹ میں اپ سیٹس دیکھنے کو مل سکتے ہیں۔

Read more

قرار داد مقاصد اور مولانا شبیر احمد عثمانی (5)

11 اگست 1947 کو قائداعظم محمد علی جناح کی دستور ساز اسمبلی میں تقریر ان کے چالیس سالہ سیاسی موقف سے الگ نہیں تھی۔ ہیکٹر بولائتھو نے لکھا ہے کہ قائداعظم قیام انگلستان کے دوران تمام شہریوں کے لیے یکساں حقوق کی علمبردار لبرل پارٹی سے متاثر تھے۔ قائداعظم 1892 کے برطانوی عام انتخابات میں لبرل پارٹی کے امیدوار دادا بھائی نورو جی کے سیکرٹری رہے۔ ہندوستانی سیاست میں اپنے ابتدائی دور میں وہ گوپال کرشن گوکھلے، سریندر ناتھ بینرجی

Read more

مقامی دانش اور شہناز شورو کا افسانوی مجموعہ ”کوئی کہکشاں نہیں ہے“

شہناز شورو ہماری دھرتی کا روشن چہرہ ہے۔ وہ دھرتی جو ماں ہے، دیوی ہے، پالنہار ہے، جو اپنے ذہن رسا کی کھیتی سے نئی نسل کو سینچتی ہے، پالتی ہے، سوچنے اور سمجھنے پر آمادہ کرتی ہے۔ شہناز شورو سچی اور سُچی تخلیق کا ر ہیں۔ ”کوئی کہکشاں نہیں ہے“ ان کا تیسرا افسانوی مجموعہ ہے جو مثال پبلی کیشنز فیصل آباد سے شائع ہوا ہے۔ اس سے قبل ان کے دو افسانوی مجموعے ”لوگ، لفظ اور اَنا“ اور

Read more

اکیسویں صدی نمائندہ ادیب کی تلاش میں ہے

۔کسی واقعے پر فوری تخلیقی رد عمل ادیب کی حساسیت کا غماز ہوتا ہے۔ یہ بھی ممکن ہے کہ کوئی ادیب برسوں بعد کسی واقعے کے بارے میں لکھے۔ ہم ادیب کو مجبور نہیں کر سکتے ہیں کہ وہ خارجی سطح پر ہونے والے تغیرات کو احاطہ ء تحریر میں لائے۔ کبھی کبھی وہ صرف داخلی سطح پر نبرد آزما رہتا ہے اور خارج سے مکالمے کے لیے تیار نہیں ہوتا ہے۔ یہ بھی خارج از امکان نہیں ہے کہ

Read more

نئے شیخ مجیب: کچھ باغباں بھی ہیں برق و شرر سے ملے ہوئے

عمران کی آفیشل ٹویٹ، ’غدار کون؟‘ آج اور 1971 ءکے مشرقی پاکستان کے حالات کا تقابلی جائزہ اور شیخ مجیب الرحمن غدار یا جنرل یحییٰ۔ پاکستانی سیاست میں ایک نئے بیانیے کی تشکیل اور سانحہ مشرقی پاکستان کا بطور طعنہ استعمال، واقعات کی غلط تعبیر پر استوار ہے۔ جس میں شیخ مجیب کو آزادی و حریت کا استعارہ بنا کر یہ کہا جا رہا ہے کہ مجھے شیخ مجیب بننے پر مجبور نہ کیا جائے۔ بدقسمتی سے ریاست کے پاس

Read more

پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ سرمایہ کاری اور خرچ کرنے میں تمیز نہ کرنا ہے

ورلڈ بنک کی متعدد رپورٹوں کا جائزہ لیں جس میں پاکستان کی اقتصادی بدحالی کی تصویر کشی کی گئی ہے۔ اس کی وجہ آمدن سے کئی گنا زیادہ خرچ کرنا ہے اور بجٹ کا زیادہ حصہ ایسے کاموں پر خرچ کرنا ہے جن کی پاکستان کو اس وقت ضرورت ہی نہیں ہے اور پاکستان اس وقت سب سے زیادہ خرچہ قرضوں اور سود کی ادائیگی پر کر رہا ہے۔ دوسرا بڑا خرچہ آئی پی پیز پر کر رہا ہے۔ پھر

Read more

کیا ریاست بھی گھورتی ہے؟

ملک میں موجود ادارے اس قدر بدحالی کا شکار ہو چکے ہیں کہ انسانیت کے بنیادی اصولوں سے بھی نا اشنا نظر آ رہے ہیں۔ کبھی خواجہ سراؤں کو تضحیک کا نشانہ بنایا جاتا ہے تو کبھی معزز ترین بزرگوں کے سامنے ملک کے دارالخلافہ میں بندوقیں تان لی جاتی ہیں۔ ایسی طاقت کمزوری بن جاتی ہے جس سے لوگ نفرت کرنا شروع کر دیں۔ طاقت کا بسا اوقات استعمال اس وقت کیا جاتا ہے جب نا انصافی کا جادو

Read more

پاکستان کا مقدمہ کیا ہے!

گزشتہ پانچ صدیوں کے اندر ارتقاء پذیر ہونے والی ’قومی ریاستوں‘ کی تاریخ کو پڑھنے والے جانتے ہیں کہ ناکام یا ناکامی کے دہانے پر کھڑی ریاستوں میں وسائل اور اختیارات پر جس قدر الیٹ گروہوں کی گرفت سخت تر ہوتی ہے، اسی نسبت سے قومی ادارے غیر فعال ہوتے چلے جاتے ہیں۔ وہاں کے الیٹ گروہ امیر سے امیر تر اور عوام غربت کے گہرے سمندر میں غرقاب ہوتے چلے جاتے ہیں۔ فطری طور پر اِن الیٹ گروہوں کا

Read more

دھوپ میں بھیگی سڑک کے کنارے: جرمن زبان کے شاعر رِلکے اور ان کی نظمیں

” میں آپ کا انٹرویو لینا چاہتی ہوں۔“ نپے تلے ریڈیائی لہجے میں ادا کیے گئے اس سادہ سے جملے نے جہاں مجھ پر ماضی کے کئی در وا کر دیے وہاں اعزاز آئندہ کی نوید بھی سنا دی۔ میں نے سامنے دھرے سکرپٹ پر سے نگاہ اٹھا کر میز کے دوسری جانب کھڑی ثریا شہاب صاحبہ کی جانب دیکھا جو سرخ سویٹر اور سفید پتلون میں ملبوس اپنے نفاست سے تراشیدہ بالوں کو دائیں ہاتھ سے کان کے پیچھے

Read more

نوجوان آبادی: اثاثہ یا بوجھ؟

تعلیم، کھیل، سائنس، بزنس، سیاست، اداکاری اور ٹیکنالوجی میں نوجوان نظر تو آتے ہیں مگر کارکردگی مذہب اور ایک خاص قسم کی مذہبی سرگرمی میں ہی دکھاتے ہیں۔ وہ چاہے سیالکوٹ میں پرینتھا کمار کا قتل ہو، جڑانوالہ میں مسیحیوں کی عبادت گاہوں سمیت بستیاں جلانی ہو، سرگودھا کی مجاہد کالونی میں نذیر عرف لعزر مسیح کو قتل کرنے کی کوشش ہو اس کا کارخانہ جلانا ہو نوجوان کی کارکردگی غیر معمولی نظر آئے گی اور خاص بات لعزر مسیح

Read more

خواب زلیخا کا طلسم اور دام بردہ فروش

ہمارے عہد میں چار شاعر ایسے گزرے جنہیں خود نمائی ، شہرت ، ادبی گروہ بندیوں اور دنیائے رنگ و بو میں نمود سے غرض نہیں تھی۔ مجید امجد، مختار صدیقی، عزیز حامد مدنی اور محبوب خزاں۔ آج رائے پور کے عزیز حامد مدنی یاد آرہے ہیں۔ 1922 میں پیدا ہونے والے عزیز حامد مدنی نے انگریزی ادبیات میں اعلیٰ تعلیم پائی۔ تقسیم کے بعد پاکستان میں اطلاعات و نشریات کے صیغے سے وابستہ ہو گئے۔ کنٹرولر آف ہوم براڈ

Read more

ٹرمپ کو ’طاقت اور اثرورسوخ حاصل کرنے کی تربیت‘ دینے والے بدنامِ زمانہ وکیل جو اُنھیں آج بھی یاد آتے ہیں

رائے کوہن ہی وہ شخصیت تھے جنھوں نے ٹرمپ کو ’حملہ کرنا، جوابی حملہ کرنا اور کبھی معافی نہ مانگنے‘ جیسی چیزیں سکھائیں۔

Read more

سوامی ویویکانند راک: وہ تاریخی مقام جہاں نریندر مودی الیکشن کے آخری مرحلے میں مراقبہ کر رہے ہیں

وہ جمعرات کی شام سے انڈیا کے معروف مفکر اور ہندو سکالر سوامی ویویکانند کے نام پر قائم یادگار میں مراقبے پر ہیں اور 45 گھنٹے تک وہاں رہیں گے۔ اسے جہاں کچھ لوگوں نے ’سستی چال‘ کہا ہے وہیں ان کے حامی اسے ان کی ’قوت ارادی‘ کہہ رہے ہیں۔

Read more

ایک بھولی بسری محبت کی کہانی

یہ ایک سرد اور خاموش شام تھی۔ احمد اور اس کی بیوی، سارہ، آفس کے سالانہ ڈنر کے لیے تیار ہو رہے تھے۔ احمد کی ماں، جو زندگی کے طویل سفر سے تھکی ہوئی تھی، ایک کونے میں بیٹھی اپنے گھٹنوں کے درد سے کراہ رہی تھی۔ ”بیٹا، میری پین کلرز اور درد کی کریم نہیں مل رہیں اور میرے گھٹنوں میں کئی دنوں سے شدید درد ہو رہا ہے،“ اس نے نقاہت بھری آواز میں کہا۔ احمد نے گھڑی

Read more

ڈونلڈ ٹرمپ: عوام کا مسیحا یا جمہوریت کا قاتل

امریکہ کے سابق صدر اور نومبر کے انتخابات میں ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو نیویارک کی ایک بارہ رکنی جیوری نے متفقہ طور سے جعل سازی اور حقائق چھپانے کے 34 الزامات میں مجرم قرار دیا ہے۔ امریکی نظام انصاف کے مطابق اگر جیوری اتفاق رائے سے کسی نتیجہ پر نہ پہنچتی تو ٹرمپ کے خلاف یہ مقدمہ خارج ہوجاتا۔ تاہم اس فیصلہ سے ٹرمپ کی سیاست ختم نہیں ہوئی کیوں کہ امریکی آئین میں کسی مجرم

Read more

احمد فرہاد بازیابی کیس: عدالتوں کی جانب سے خفیہ اداروں کے افسران کی طلبی کے بعد عموماً لاپتہ افراد کیوں منظرعام پر آ جاتے ہیں؟

پاکستان کی حالیہ تاریخ پر اگر نظر دوڑائی جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ لاپتہ افراد کے مقدمات میں جب ججوں کی جانب سے خفیہ اداروں کے اہلکاروں کو طلب کیا جاتا ہے تو لاپتہ افراد کی بازیابی کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

Read more

سابقہ پورن سٹار کو ’خاموشی اختیار کرنے کے عوض پیسے دینے‘ کا مقدمہ: ٹرمپ ’قصوروار‘ قرار لیکن اب کیا ہو گا؟

ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے وہ پہلے سابق صدر بن گئے ہیں جنھیں ایک دیوانی مقدمے میں ’قصوروار‘ ٹھہرایا گیا ہے لیکن نیو یارک کی عدالت میں جیوری کے اس فیصلے بعد ان کو سزا سنانے کا عمل باقی ہے جو صدارتی الیکشن سے صرف چار روز قبل سنائی جائے گی۔ ایسے میں اہم سوال یہ ہے کہ ٹرمپ جیل جا سکتے ہیں اور کیا وہ اب بھی صدر کا انتخاب لڑ سکتے ہیں؟

Read more

گروہی حرکیات

شعبہ ابلاغ ِ عامہ کے اساتذانِ کبراء خبر کی اہمیت، پروپیگنڈا تکنیک اور شخصیت سازی کے فن کا استعمال کمالِ مہارت سے کرتے۔ ایک دن خان صاحب نے مجھ سے پوچھا کہ آپ بلوچستان یونیورسٹی شعبہ ابلاغ ِ عامہ کی بیگم طاہر کو جانتی ہیں؟ ہم نے کہا نہیں، کہنے لگے کمال ہے آپ انہیں نہیں جانتیں جیسے بیگم طاہر کوئی جانی مانی معروف شخصیت ہوں۔ یہ کراچی سے تعلق رکھتی تھیں اور ہیں، جامعہ کراچی کی فارغ التحصیل کوئٹہ

Read more

پڑھو پاکستان، بڑھو پاکستان

دنیا کے عظیم استاد سقراط کے بقول علم نیکی ہے اور جہالت برائیوں کی جڑ ہے۔ علم اچھے اور برے میں فرق سکھاتا ہے۔ تاریخ انسانی اس بات کی شاہد ہے کہ کہ قوموں کے عروج و زوال میں تعلیم ریڑھ کی ہڈی کا کردار عطا کرتی ہے۔ دنیا میں کسی بھی طرح کا کوئی انقلاب تعلیم کے بغیر برپا نہیں کیا جا سکتا۔ آج تک جتنے بھی انقلاب دنیا نے دیکھے ہیں وہ سب تعلیم ہی کے مرہون منت

Read more

تعلیمی شفافیت اور ہم

پاکستان میں خواندگی کی شرح مختلف صوبوں میں مختلف ہے۔ مجموعی طور پر خواندگی کی شرح تقریباً 61 فیصد ہے، جس میں مردوں کی شرح 70 فیصد اور عورتوں کی شرح 50 فیصد کے قریب ہے۔ پاکستان میں تعلیمی اداروں کی تعداد ہزاروں میں ہے، جن میں سرکاری اور نجی دونوں شامل ہیں۔ سرکاری سکولوں کی تعداد زیادہ ہے لیکن ان کی حالت عام طور پر بہتر نہیں ہوتی جبکہ نجی سکولوں میں معیار تعلیم زیادہ بہتر ہوتا ہے مگر

Read more

آزاد جموں وکشمیر کلچر اکیڈمی ہماری پہچان!

  آزاد جموں وکشمیر میں جموں و کشمیر کے فن ’اَدب اور ثقافت کو فروغ دینے کے مقاصد کے لئے کشمیر کلچر اکیڈمی کا قیام 1994 کو عمل میں لایا گیا۔ جو نسل ِ نو کو اپنی تہذیب و ثقافت سے روشناس کروانے کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہے۔ آزاد کشمیر میں مختلف پروگرامات‘ سیمینار ’ورکشاپس کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ علاوہ ازیں کشمیر کلچر اکیڈمی کے زیر اہتمام‘ جموں وکشمیر کے اَدب و ثقافت کا ترجمان ’سہ ماہی ”تہذیب“

Read more

28 مئی 1998

کرہ ارض پر جنوبی ایشیا میں واقع مملکت خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان پر 11 مئی 1998 ایسا دن بپا ہوا جب اکھنڈ بھارت کے خواب دیکھنے والوں نے بھارت کے سینے پر نوک کی طرح چبھنے والے اسلامی جمہوریہ پاکستان کو ہڑپ کرنے کے لیے اکھنڈ بھارت کے ناپاک اور پلید ارادوں کو قوت بخشنے کے لئے ایٹمی صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایٹمی دھماکے کر ڈالے۔ یہ ایٹمی دھماکے خالصتا اسلامی جمہوریہ پاکستان کو طاقت کے توازن میں بے

Read more

پیغلہ (دوشیزہ) ناول

پیغلہ ناول صاحب زادہ محمد ادریس کا لکھا ہوا پشتو ناول ہے۔ جسے حیران خٹک نے دوشیزہ کے نام سے اردو میں ترجمہ کیا ہے۔ بنیادی طور پر یہ ناول پشتو میں 1949 میں منظر عام پر آیا ہے۔ اور یہ ناول پشتو کے اولین و سابقین ناولوں میں بھی شمار کیا جاتا ہے۔ اس ناول کو حیران خٹک نے بہت ہی کمال مہارت سے ترجمہ کیا ہے بلکہ ترجمے سے زیادہ یہ ایک طبع زاد ناول معلوم ہوتا ہے۔

Read more

عبد الباسط ہمیں تم پر فخر ہے

بلا آخر وہ خبر آہی گئی جس کا مجھے پچھلے تین سالوں سے انتظار تھا۔ پاکستان کا دوسرا مواصلاتی سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم ون 30 مئی کو چین سے خلا میں چھوڑا جائے گا ”(الحمدللہ) مجھے اس بات پر فخر ہے کہ میری فیملی کا ایک ہونہار بچہ سپارکو ٹیم کے ساتھ اس مشن کا حصہ رہا۔ بالکل ایسے ہی جیسے پاکستان کے ہر محب وطن شہری کا سر اس خبر کو سن کر فخر سے بلند ہوا۔ عبدالباسط

Read more

حیات انگڑائی لے رہی ہے

غزہ میں زمینی و فضائی حملوں کے ذریعے بدترین تباہی پھیلانے والے اسرائیل کو ساڑھے سات ماہ کی خونریزی کے بعد یہ اعتراف کرنا پڑا ہے کہ حماس سے جنگ میں اسے ناکامیوں کا سامنا ہے۔ اسرائیلی قومی سلامتی کے مشیر کا کہنا ہے کہ جنگ کا کوئی اسٹرٹیجک مقصد حاصل نہیں کیا جا سکا۔ اسرائیل اپنے قیدی چھڑوا سکا اور نہ ہی حماس کے خاتمے میں کامیابی ملی۔ اسرائیل کی ناکامی تو اس وقت سے عیاں ہے جب شہری

Read more

کینیڈا میں نوکری کیسے ملتی ہے؟

میں نے ابھی تک کسی روزی روزگار سے متعلق صلاح کار (ایمپلائمنٹ کونسلر) سے مشورہ نہیں لیا تھا۔ لیکن اب خیال تھا کہ کسی سے انٹرویو کا وقت لے لوں، خود سے وقت ضائع کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ ویسے بھی سنا تھا کہ ایمپلائمنٹ کونسلر کے آجروں سے بہت اچھے تعلقات ہوتے ہیں، ان کے پاس کافی پیشہ ورانہ نوکریاں بھی موجود ہوتی ہیں، جہاں وہ اہل لوگوں کو لگوا کرا دیتے ہیں۔ مجھے اپنی اہلیت اور تجربے

Read more

ڈاکٹر سعادت سعید کا سماجی شعور

فرد سماج کی اکائی تصور ہوتا ہے اور اکائیاں مل کر سماج کی تشکیل کرتی ہیں۔ عام آدمی گزشتہ سے پیوستہ سماجی زندگی میں ڈھلتا چلا جاتا ہے لیکن ادیب سماج کی ناہمواریوں کو محسوس کرتا ہے اور اُس کی تشکیلِ نو چاہتا ہے۔ وہ تنہا نہیں رہ سکتا اور موجود ناہمواریوں سے سمجھوتے پر بھی تیار نہیں ہوتا ہے۔ یہاں سے تبدیلی کا آغاز ہوتا ہے جو فکری سطح پر قطع و برید کے بعد نظریے کی صورت میں

Read more

سِرل کے سُورج کے گِرد سات چکر

سال 2017 کے پانچویں مہینے کے 29 ویں دن ہمارے اکلوتے بیٹے سِرل (یوسف) بینجمن نے کائنات کا حصہ بنتے ہی زمین کے ہمراہ سورج کے گرد گردش کا آغاز کر دیا اور یوں امسال 2024 میں مئی کی 29 تاریخ کو اُس نے سورج کے گرد گردش کرتے ہوئے سات چکر مکمل کرلئے ہیں۔ ہمارے لئے یہ ماہ و سال، یہ لمحات اور یہ تجربہ یادگار، بابرکت، پُررونق اور پُر فضل رہے ہیں۔ ہم سِرل کی ساتویں سالگرہ پر

Read more

وحشت غزال اور نیوٹرینو: کائنات (6)

ہم وجود کی صرف ایک سطح پر رہتے ہیں، لیکن یہاں اور بھی بہت کچھ ہے۔ حقیقت کی یہ پوشیدہ جہتیں ہر طرف موجود ہیں۔ بہت دور، نوری برسوں سے بھی پرے۔ ہمارے پیروں کے نیچے۔ اور یہاں تک کہ آپ کے اور میرے اندر۔ ہم ایٹموں سے بنے ہیں۔ آپ کی آنکھ میں ستاروں اور معلوم کائنات کی تمام کہکشاؤں سے زیادہ ایٹم موجود ہیں۔ آپ کی چھوٹی انگلی کی نوک سے بڑی کسی بھی ٹھوس چیز کے لیے

Read more

گیتا گیان

آریہ قوم تقریباً ایک ہزار قبل مسیح میں ہندوستان میں آ کر آباد ہوئی اور پیش قدمی کرتے ہوئے کوہ ہمالیہ تک پہنچ گئی۔ ایک وقت میں پنجاب سے بندھیاچل تک کا علاقہ ”آریہ ورت“ کہلاتا تھا۔ یہ دور ہندوستان کی تاریخ میں ویدک دور کہلاتا ہے۔ اس دور میں آریہ قوم نے مذہب پر توجہ دی اور ویدوں کو لکھ لیا گیا۔ قربانی کے بھجنوں پر مشتمل مجموعے شام وید اور یجر وید کی صورت میں نمو پذیر ہوئے۔

Read more

The 25th Hour ۔ وجاہت مسعود کا فلمی تبصرہ بھی مسترد ہو گیا

آمریت قوم کی ایسی جامع بے حرمتی ہے جس میں کسی ادارے کا وقار، کسی شہری کا کردار اور کسی اصول کی توقیر قائم نہیں رہتی۔

Read more

منٹو کی ہیرا منڈی سے سنجے بھنسالی کی ہیرا منڈی تک

مغل دور میں شاہی قلعہ کے دیوان عام اور روشنائی دروازے کے سامنے ایسے لوگوں کا محلہ تھا جو شاعری، گانے بجانے اور ناچنے میں مہارت رکھتے تھے۔ شاہی قلعہ اور محل کی ہمسائیگی کی وجہ سے اس محلے کو شاہی محلہ کہا جاتا تھا۔ اس دور میں اس محلے کے رہائشیوں کا قلعہ اور شاہی محل میں بہت آنا جانا تھا، اور ان کو شاہی محل اور امراء قلعہ کی سرپرستی حاصل تھی۔ محلے کے لوگ ہی صرف قلعہ

Read more

’ہم عوامی لیگ ہیں نہ عمران خان شیخ مجیب‘: پی ٹی آئی نے 1971 کا موازنہ پاکستان کے موجودہ حالات سے کیوں کیا؟

27 مئی کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر عمران خان کے اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو ٹویٹ کی گئی اور لکھا گیا کہ ’ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہیے کہ اصل غدار تھا کون تھا جنرل یحییٰ خان یا شیخ مجیب الرحمان۔‘ تحریک انصاف 1971 کے حالات کا پاکستان کے موجودہ حالات سے موازنہ کر کے کیا حاصل کرنا چاہتی ہے؟

Read more

تعلیمی شفافیت اور ہم

پاکستان میں خواندگی کی شرح مختلف صوبوں میں مختلف ہے۔ مجموعی طور پر خواندگی کی شرح تقریباً 6 1 فیصد ہے، جس میں مردوں کی شرح 70 فیصد اور عورتوں کی شرح 50 فیصد کے قریب ہے۔ پاکستان میں تعلیمی اداروں کی تعداد ہزاروں میں ہے، جن میں سرکاری اور نجی دونوں شامل ہیں۔ سرکاری سکولوں کی تعداد زیادہ ہے لیکن ان کی حالت عام طور پر بہتر نہیں ہوتی جبکہ نجی سکولوں میں معیار تعلیم زیادہ بہتر ہوتا ہے مگر

Read more

چمن میں دھرنا اور 25 دن سے پھنسے دو ہزار سے زائد ٹرک: ’شاہراہ بند رہی تو عید کے لیے گھر بھی نہیں جا سکیں گے‘

شاہراہ کی بندش سے نہ صرف چمن اور افغانستان جانے والی گاڑیوں کی بڑی تعداد کوژک کی پہاڑی پر پھنسی ہوئی ہے بلکہ اس سے زیادہ تعداد میں گاڑیاں چمن شہر میں پھنسی ہوئی ہیں جس کی وجہ سے ان کے ڈرائیور اور عملے کے دیگر افراد ایک مشکل صورتحال سے دوچار ہیں۔

Read more

سقوط ڈھاکہ اور مجیب الرحمٰن

حال ہی میں تحریک انصاف کی جانب سے شیخ مجیب الرحمٰن کو ہیرو بنا کر پیش کیا جا رہا ہے، اور عمران خان خود کو مجیب الرحمٰن ثانی بنا کر پیش کر رہے ہیں، یہ بات اپنی جگہ اہمیت کی حامل ہے کہ کیا عمران خان واقعی ہی مجیب الرحمٰن بن سکتے ہیں، لیکن اس مقام پہ اس بحث سے غض بصر کرتے ہوئے اپنے قلم کو مجیب الرحمٰن کے سقوط ڈھاکہ میں کردار تک محدود رکھیں گے۔ دوسرے عوامل

Read more

سابقہ پورن سٹار کو ’خاموشی اختیار کرنے کے عوض پیسے دینے‘ کے مقدمے میں اگر ٹرمپ قصوروار پائے گئے تو کیا ہو گا؟

اگر مسٹر ٹرمپ کسی بھی معاملے میں قصوروار پائے جاتے ہیں تو وہ پہلے سابق امریکی صدر بن جائیں گے جنھیں مجرمانہ سزا سنائی گئی ہو اور اس کے ساتھ ساتھ وہ کسی بڑی پارٹی کے ایک مجرم کے طور پر وائٹ ہاؤس کے لیے انتخاب لڑنے والے پہلے امیدوار بھی ہوں گے۔

Read more

ہیرا منڈی کو بھنسالی کی آنکھ سے دیکھو

سوشل میڈیا پہ ہیرا منڈی ٹرینڈ میں ہے ابھی تک، اس پہ تنقید بھی کی جا رہی ہے اور تعریف بھی، سوشل میڈیا کے جوکرز ہیرانڈی کے کریکٹرز کی میمکریز کر رہے ہیں، تبصرے کر رہے ہیں۔ آج میں نے سنجے لیلا بھنسالی صاحب کی نیٹ فلکس سیریز ہیرا منڈی کی پہلی قسط دیکھی، غم روزگار کے بکھیڑوں نے ریلز کے وقت ہیرا منڈی دیکھنے کا وقت نہ دیا تھا۔ بالی ووڈ میں جو میرے پسندیدہ ڈائریکٹرز ہیں بھنسالی صاحب

Read more

نصراللہ گڈانی: بھوتار مائے فوٹ! سردار مائے فوٹ!

نصراللہ گڈانی، جو اپنی جرات مندانہ صحافت کے لیے مشہور تھے، وہ ایک سندھی اخبار کے لیے کام کرتے تھے اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے اپنی رپورٹس شیئر کرتے تھے۔ وہ مقامی جاگیرداروں، سیاسی شخصیات اور سرکاری اہلکاروں کے خلاف بے خوف رپورٹنگ کے لیے مشہور تھے۔ وہ ایک عوامی صحافی تھے انہوں نے ہمیشہ عوام کو اپنے قلم کا موضوع بنایا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب گڈانی اپنی رہائش گاہ سے میرپور ماتھیلو پریس کلب

Read more

چین عرب تعاون

چین عرب ممالک تعاون فورم (سی اے ایس سی ایف) 2004 میں چین اور عرب ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون، سیاسی مکالمے اور ثقافتی تبادلوں کو فروغ دینے کے لئے قائم کیا گیا تھا۔ فورم کا مقصد تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، انفراسٹرکچر، ٹیکنالوجی اور ثقافت جیسے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانا ہے۔ یہ دونوں فریقوں کو مشترکہ چیلنجوں اور مواقع پر تبادلہ خیال کرنے، مضبوط تعلقات اور باہمی فوائد کو فروغ دینے کے لئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔

Read more

محمد حفیظ خان کا ناول : ہر ایک جنم کی جانما

حال ہی میں شائع ہونے والا محمد حفیظ خان کا ناول ”ہر ایک جنم کی جانما“ ایک تاریخی ناول ہے۔ اردو میں تاریخی ناول نگاری کی تاریخ اگرچہ پرانی ہے مگر ماضی قریب میں اس کا چلن ہمیں نسیم حجازی، ڈاکٹر وحید احمد (زینو) ، خوشونت سنگھ (ٹرین ٹو پاکستان) اور امرتا پریتم (پنجر) کے ہاں نظر آتا ہے۔ موجودہ دور میں اس روایت کو حفیظ خان نے زندہ رکھا ہوا ہے۔ اس سے قبل ان کا ناول ”انواسی“ تاریخی

Read more

لیاری کی بے بسی

محکمہ موسمیات کے مطابق اِس ہفتے کراچی میں ہیٹ ویو کی وجہ سے گرمی کی شدت میں مزید اِضافہ رہے گا، جس کا مطلب یہ ہے کہ انسان میں حرکت قلب بند ہونا، دماغ کی شریانیں پھٹنا، گردوں کا ناکارہ ہونا اور ہیضہ جیسے مرض میں مبتلا ہو سکنا ہے، بالخصوص لیاری جیسے پسماندہ علاقوں میں۔ دنیا بھر میں ہیٹ ویو سے متاثرہ افراد کے لیے نہ صرف طبَی سہولیات مختلف پوائنٹس پر فراہم کیے جا رہے ہیں بلکہ موسمیاتی

Read more

عزت، پہلوانی اور دودھ کی لسی۔

ہمارے دوست شیخ از پیر یعنی شیخ ناش پاتی نے ایک دن تھڑے پہ چائے پیتے ہوئے، گولڈ لیف کا ایسا لمبا کش کھینچا کہ سگرٹ نے ہاتھ جوڑے کہ بھیا سانس تو لینے دو ۔ پھر شیخ گویا ہوئے کہ تمام عمر میں یہی سمجھتا رہا کہ عزت دوسروں سے ملتی ہے۔ اسی لیے میں دوسروں سے عزت کی بھیک مانگتا رہا ہوں۔ دھوپ میں بال سفید کیے تو سمجھ آئی کہ دوسروں سے تو چَونی بھی نہیں ملتی،

Read more

لندن تا برمنگھم (2)۔

چار بندوں کا قافلہ لندن سے برمنگھم کی جانب رواں دواں ہے۔ چاروں کے چار اپنی اپنی دُھن میں مگن ہیں۔ درون کا ماحول یہ ہے کہ ایک بندہ ڈرائیونگ کے عمل کے ساتھ موسیقی کی سُریلی دُنیا میں منہمک ہے۔ دورانِ انہماک بقراطی انداز بناتے ہوئے فرماتے ہیں : ”موسیقی سُننے یا گنگنانے کے لئے کھانے کی طرح کوئی اوقات متعین نہیں، یہ تو ایک چلتی پھرتی کیفیت ہے جو جسم کو انرجی، فکر کو تازگی اور روح کو

Read more

چترا پریتم – نروان کی تلاش

سورج جوبن پر تھا۔ اس کے ارد گرد زندگی پوری توانائی کے ساتھ رواں دواں تھی صرف وہ خاموش کھڑا بھاگتی دوڑتی گاڑیوں کو اور کبھی چمکیلے سورج کو دیکھ رہا تھا۔ اتنی روشنی کے اور شور کے باوجود اسے سب کچھ تاریک لگ رہا تھا۔ کہاں جانا ہے اسے معلوم نہ تھا۔ پیچھے رہ جانے والا دروازے اس پر بند ہو چکا تھا اور آگے کا رستہ سجھائی نہ دیتا تھا۔ آج سے چند سال پہلے جب اس نے

Read more

یوم تکبیر پر تعطیل، حکومت کی کمزوری کا اقرار ہے

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کی طرف سے جوہری دھماکے کرنے کی 26 ویں سالگرہ پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ تمام سرکاری دفاتر، عدالتیں اور کاروبار بند رہیں گے۔ قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی، وزیر اعظم شہباز شریف اور پاک افواج نے اس موقع پر قوم کو مبارک باد پیش کی اور ملکی دفاع کے لیے پرعزم رہنے کا اقرار کیا۔ تاہم بحران اور معاشی مشکلات سے گھرے پاکستان میں ایک غیر ضروری

Read more

ڈیجیٹل جنریشن اور سکرین ٹائم: آج کی نسل اپنے والدین کے مقابلے میں کم ذہین کیوں ہے؟

’ڈیجیٹل کریٹن فیکٹری‘ یہ فرانسیسی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ میں تحقیق کے ڈائریکٹر اور فرانسیسی نیورو سائنٹسٹ مائیکل ڈیسمرگٹ کی تازہ ترین کتاب کا عنوان ہے۔ اس کتاب میں انھوں نے ٹھوس اعداد و شمار کے ساتھ اس چیز پر روشنی ڈالی ہے کہ کس طرح ڈیجیٹل آلات بچوں اور نوجوانوں کی ذہنی نشوونما کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں۔

Read more

ایک اور 9 مئی کی اکساہٹ!

9 مئی 2023ء کی پہلی سالگرہ کے ساتھ ہی، 365 دنوں پر محیط لمبی ڈھیل کو فولادی ڈھال بناتے ہوئے، پی ٹی آئی ایک اور فیصلہ کن 9 مئی کے لئے ہتھیار تیز کر رہی ہے۔ اس کا لہجہ ”بہارِ اقتدار“ کے خوش رنگ موسموں میں بھی شہد آشنا نہ تھا لیکن اب اس کے اَنگ اَنگ سے شرارے پھوٹ رہے ہیں اور ہونٹ تیزاب کے فوارے بن چکے ہیں۔ مبصرین اس جارحانہ پَن کے اسباب کا سراغ لگا رہے

Read more

موت کیا ہے؟

موت انسانی زندگی سے وابستہ سب سے بڑے رازوں میں سے ایک ہے۔ اس دنیا میں موجود ہر زندہ چیز کو موت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ مختلف مخلوق کی زندگی کا دورانیہ مختلف ہو سکتا ہے، لیکن وہ سب آخرکار مر جاتے ہیں۔ حیرت انگیز طور پر کسی مخصوص نوع کے لیے زندگی کا دورانیہ ایک بالائی حد رکھتا ہے۔ تاریخ کے مطابق کوئی انسان 150 سال سے زیادہ زندہ نہیں رہا (ایک بہت بڑی اکثریت 100 سال کی

Read more

کولکتہ کو تیسری بار آئی پی ایل چیمپئن بنوانے والے ’جارحانہ‘ گوتم گمبھیر انڈیا کے کوچ بن سکتے ہیں؟

کولکتہ پہلی بار سال 2012 میں آئی پی ایل چیمپئن بنا تھا۔ تب گوتم گمبھیر ٹیم کے کپتان تھے۔ سال 2014 میں جب کولکتہ دوسری بار آئی پی ایل چیمپئن بنا، تب بھی گوتم ہی کپتان تھے۔

Read more

بہت کچھ پہلی بار ہی ہوتا ہے

جب کسی بظاہر مہذب ریاست کی اوقات دیکھنی ہو تو یہ دیکھو کہ بحران کے وقت اس کا دیگر انسانوں سے عملی رویہ ہوتا ہے اور جب آس پاس کی انفرادی اور اجتماعی رائے اس کی رائے کے مخالف سمت بہنے لگے تب اس کا عقلی و جذباتی روپ کیا نکل کے آتا ہے۔ غزہ کی پٹی نے پچھلے سات ماہ میں کم ازکم عالمی ضمیر کی آنکھوں پر بندھی پٹی ذرا سی نیچے کھسکا دی اور کچھ کچھ ہی

Read more

پی آئی اے طیارے کے اغوا سے چاغی میں ’اللہ اکبر‘ کے نعروں تک: جب دُھول کے بادلوں نے سورج کا چہرہ دھندلا دیا اور سیاہ گرینائٹ سفید ہو گیا

28 مئی 1998 کو ٹریگرنگ میکینزم ڈیزائن کرنے والے ایک نوجوان افسر محمد ارشد کو جوہری دھماکے کے لیے بٹن دبانے کے لیے منتخب کیا گیا تھا جنھوں نے ’اللہ اکبر‘ کہتے ہوئے اس عمل کی ابتدا کی اور اسی روز سہ پہر 3:16 پر ایک ہی وقت میں پانچ زیرِزمین دھماکوں سے راس کوہ لرز اٹھا۔

Read more

یوم تکبیر کی یاد

قیام پاکستان سے قبل ہی آزادی کے حوالے سے جس مخالفت اور مخاصمت کا سامنا تھا وہ دن بدن بڑھتی گئی۔ بھارت نے علاقائی چوکیدار بننے کا جو کام آزادی کے بعد اٹھایا اور چھوٹی چھوٹی آزاد ریاستوں پہ بزور بازو قبضہ جما لیا یوں اس کی دھاک بیٹھ گئی مگر شوق جنوں اسے چین سے بیٹھنے نہیں دیتا تھا کہ 1962 میں بھارت چین کشیدگی میں اسے شدید ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا جو اسے ایٹمی توانائی کی جانب

Read more

یوم تکبیر:ہم لوگ بھی ناقابل تسخیر ہوئے ہیں

عزم و استقلال سے سرشار اہلِ پاکستان اس بار 26 واں یومِ تکبیر منا رہے ہیں۔ 28 مئی 1998 کا دن نہ صرف پاکستان بلکہ پوری امتِ مسلمہ کے لئے اعزاز اور فخر کا دن ہے جب اسلامی جمہوریہ پاکستان دنیا کی ساتویں اور اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت بن کر ابھرا اور پوری دنیا کو اس کی ایٹمی صلاحیت قبول کرنا پڑی۔ پاکستان نے بلوچستان کے ضلع چاغی کے پہاڑوں میں ایٹمی تجربات کیے ۔ یہ وہ دن

Read more

تحریک تحفظ آئین پاکستان: خدشات اور توقعات

دنیا کے اکثر جمہوری ممالک میں جب سیاسی افراتفری اور معاشی عدم استحکام حد سے بڑھ جاتا ہے اور عوامی سمندر کے ٹھہرے ہوئے پانی میں جب ابال پیدا ہو جاتا ہے تو وہاں کے ادارے اور حکومت حالات کو راہ راست پر لانے کے لیے عوام سے رجوع کرتے ہیں، اور صرف شفاف انتخابات ہی کو اکسیر اعظم سمجھ کر سارے مسائل کا حل تلاش کرتے ہیں اور یوں ممالک معاشی گرداب میں دھنس جانے کی بجائے ترقی کی

Read more

جرمن آئین کی پچھتر ویں سالگرہ۔

جرمن کے دارالحکومت برلن میں، رائیخس تاگ یعنی جرمن نیشنل اسمبلی اور چانسلری کے درمیان، کھلے اسمان تلے اور (فوجی) بینڈ باجے کے بغیر، جرمن آئین، جو جرمن زبان میں Grundgesetz یعنی بنیادی قانون کہلاتا ہے، کی پچھتر ویں سالگرہ، حکومتی سطح پر، نہایت دھوم دھام سے منائی گئی۔ یہ بنیادی قانون، پہلے صرف مغربی جرمنی پر لاگو ہوتا تھا اور 35 سال قبل مشرقی جرمنی میں پرامن انقلاب کے بعد ، اب متحدہ جرمنی کا بھی آئین ہے، یہ

Read more

ایسا کیسے چلے گا؟

دیسی مرغی، دیسی گھی اور خالص دودھ تو قصۂ پارینہ بن چکے۔ اب یہ سب کچھ خواب و خیال کہ دیسی مرغی کے نام پر فارمی مرغی اور دیسی گھی کی محض مہک ہی باقی ہے۔ دیسی گھی میں عام گھی اور کیمیکلز کی ملاوٹ کی جاتی ہے اور دودھ میں سنگھاڑے کا آٹا، کارن سٹارچ، کھاد، سرف اور پانی کی آمیزش تھوک کے حساب سے۔ اِس لیے ہم نے اِن اشیاء سے توبہ کرلی البتہ ایک شخص ایسا ہے

Read more

کیا خدا ایک استعارہ ہے؟

جب میں نے اپنے خدا پرست دوستوں سے پوچھا کہ ان کے ذہن میں خدا کا کیا تصور ہے تو پہلے دوست نے کہا خدا محبت ہے دوسرے دوست نے کہا خدا روشنی ہے تیسرے دوست نے کہا خدا عرش پر رہتا ہے چوتھے دوست نے کہا خدا شہ رگ کے بھی زیادہ قریب ہے پانچویں دوست نے کہا خدا انسان کے دل میں رہتا ہے اور پھر اپنے موقف کی حمایت میں یہ شعر سنایا مسجد ڈھا دے مندر

Read more

جڑانوالہ سے چلو چلو اب سرگودھا چلو

لگ بھگ 30 سال قبل ضیائی دو رسے شروع ہونے والا ہمارا مجموعی ذہنی تعلیم و تربیت کا قافلہ قَریہ قَریہ، نگر نگر اپنے عِلم، انسان دوستی، انسانی وقار، حقوقِ نسواں، اقلیتوں کی جان و مال کے تحفظ اور ملک و قوم کا نام روشن کرنے اور اعلیٰ وقار کے جھنڈے گاڑنے کے بعد جڑانوالہ سے ہوتا ہوا اب سرگودھا پہنچ گیا ہے۔ ہمارے اس قافلے کی ذہنی تربیت 1986 کے آس پاس چند مخصوص قوانین متعارف کروانے سے شروع

Read more

نواز شریف اور یوم تکبیر

11 مئی 1998 ء کو اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف قازقستان کے دورہ پر تھے۔ الماتے قازقستان کا آب و ہوا کے لحاظ سے پاکستان کا مری ہے۔ 1997 تک یہ قازقستان کا دارالحکومت رہا ہے۔ کانفرنس کے اختتام پر نواز شریف مشاہد حسین کے ہمراہ الماتے کی ٹھنڈی ہواؤں سے لطف اندوز ہو رہے تھے کہ انہیں پیغام ملا کہ ان کا ملٹری سیکریٹری بار بار فون کر رہا ہے اور ان سے اہم بات کرنا چاہتا

Read more

سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کی ممکنہ وجوہات اور وہ سوالات جو معاملے کو مزید الجھا رہے ہیں

سابق صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کے چند روز بعد بھی نہ صرف اس ضمن میں اہم سوالات کا جواب واضح نہیں ہے بلکہ سامنے آنے والے حالیہ بیانات اور تصاویر نے الجھنوں اور سوالات کو مزید بڑھا دیا ہے۔

Read more

شاہ رخ خان کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز تیسری بار آئی پی ایل چیمپیئن: ’شریاس ایئر نے مودی سمیت سب کو خاموش کرا دیا‘

بالی وڈ کے ’بادشاہ‘ شاہ رخ خان کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) گذشتہ رات آئی پی ایل کے فائنل میں سن رائزرز حیدرآباد (ایس آر ایچ) کو باآسانی شکست دے کر تیسری بار چیمپیئن بن گئی ہے۔

Read more

میداس: اپنی بیٹی کو چھو کر سونے کی مورتی بنا دینے والا ترکی کا بادشاہ حقیقت یا افسانہ؟

کہا جاتا ہے کہ میداس نے قدیم یونانی خدا دیانوسس کے لیے ایک کام سرانجام دیا اور بدلے میں یونانی خدا نے کہا کہ بادشاہ کوئی بھی ایک خواہش کرسکتا ہے اور اسے پورا بھی کیا جائے گا۔

Read more

ایٹمی دھماکوں کی بریکنگ نیوز: ستائیسویں کی رات جو ہم نے جاگ کر گزاری

(رضی الدین رضی کی یاد نگاری) ستائیس مئی کی 1998 کی رات ہم نے روزنامہ نوائے وقت کے دفتر میں جاگ کر گزاری تھی۔ جس طرح بارہ اکتوبر 1990 کو نواز شریف کی حکومت کے خاتمے سے حوالے سے اشفاق احمد نے بارہویں شریف کا نام دیا تھا اسی طرح ہم نے بھی ستائیس اکتوبر کے رت جگے کو ستائیسویں کی رات قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ اس مرتبہ ستائیسویں کی رات عیسوی کیلنڈر کے حساب سے آئی

Read more

’میں11 سال کی عمر میں پولیس کو یہ یقین دلانے میں کامیاب ہوا کہ میری ماں کا قاتل میرے والد ہی ہیں‘

زیادہ تر بچے اپنی ماں کے اچانک غائب ہو جانے کی وجہ سے ابتر حالت میں ہوتے ہیں اور اپنے والد سے ڈرے ہوئے ہوتے ہیں لیکن کولیئر کے ساتھ ایسا نہیں تھا۔ گویا ان کے جذبات تھم سے گئے تھے۔

Read more

وائٹ گولڈ (کپاس) اور ہماری معیشت

گندم کی مناسب قیمت نہ ملنے سے مایوس کسان اب اپنی امیدوں کو کپاس سے جوڑ رہا ہے۔ حکومتی ادارے بھی کپاس کی کاشت اور اس کی حفاظت کی مہم زور شور سے چلا رہے ہیں۔ کپاس جسے وائٹ گولڈ یعنی ( سفید سونا ) بھی کہا جاتا ہے اور اس کی فصل کو کیش کراپ (یعنی نقد آور فصل ) کہا جاتا ہے اس کے ریشے سے ایک جانب ہمیں پہننے کے لیے کپڑا اور دھاگہ حاصل ہوتا ہے

Read more

وہ افغان لڑکی جسے موت کی دھمکیاں اور بم دھماکے بھی اولمپکس میں جانے سے نہ روک سکے

افغانستان سے تعلق رکھنے والی منیزہ طالش اس سال اولمپکس میں شامل ہونے والے سٹریٹ ڈانس کے پہلے ایونٹ میں افغانستان کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی۔ وہ افغانستان میں ایک ایسے ماحول میں پروان چڑھیں کہ جہاں انھیں دھمکیوں، بموں اور طالبان کی اقتدار میں واپسی سمیت بہت سے دیگر مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔

Read more

طلعت حسین: پاکستانی ٹیلی ویژن کے ’دلیپ کمار‘ جن کی ڈائیلاگ کے بعد خاموشی بہت کچھ کہہ جاتی

ڈراموں، فلموں، ریڈیو اور تھیٹر کے معروف ایوارڈ یافتہ سینئر اداکار طلعت حسین کراچی میں وفات پا گئے ہیں۔
ان کی وفات پر بی بی سی نے ان کے پرانے دوستوں اور رفقا سے ان کی زندگی، طبیعت اور اداکاری کے متعلق بات کی ہے۔

Read more

برطانیہ نے کیسے عربوں کے ساتھ مل کر سلطنتِ عثمانیہ کو شکست دی اور اردن کی بنیاد رکھی؟

اردن کی آزادی کے لیے اس وقت طے پانے والے معاہدے کے مطابق اور بعد میں 1928 کے آئین کے مطابق بھی برطانیہ کو اس ملک کے اقتصادی، عسکری اور خارجہ امور کا فیصلہ کرنے کا حق حاصل تھا۔

Read more

آرٹیکل 370 کے بعد انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں پہلے انتخابات میں ریکارڈ پولنگ اتنی اہم کیوں ہے؟

چند سال قبل انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیرمیں جب بھی الیکشن ہوتے تھے تو بیشتر پولنگ مراکز پر اِکا دُکا ووٹر ہی نظر آتے تھے لیکن مئی کے دوران کشمیر کے سرینگر، بارہمولہ، اننت ناگ اور راجوری خطے کی تین پارلیمانی نشستوں کے لیے ہونے والے انتخابات میں ووٹنگ شرح کے چالیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔

Read more

موتزو، ابن الھیثم، ولیم ہرشل، جوزف فرون ہوفر اور روشنی کا جادو

کائنات کی عمر اور حجم روشنی میں لکھے گئے ہیں۔ خوبصورتی کی نوعیت، ستاروں کا مادہ اور زماں و مکاں کے قوانین بھی، سب وہیں موجود تھے، لیکن ہم نے انہیں اس وقت تک نہیں دیکھا جب تک کہ ہم نے دیکھنے کے زیادہ طاقتور طریقہ وضع نہ کر لیے۔ اس بیداری کی کہانی کی بہت سی ابتدائیں ہیں لیکن کوئی انتہا نہیں ہے۔ اس کے ہیرو بھی کئی زمانوں اور علاقوں سے آتے ہیں۔ ایک قدیم چینی فلسفی۔ ایک

Read more

سمندر پر ’تیرتی‘ شاہراہ جسے دنیا کا آٹھواں عجوبہ بھی کہا جاتا ہے

امریکہ میں موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی بہت سے امریکی سڑکوں پر نکل آئے ہیں، ہم سمندر میں 113 میل تک پھیلے ایک انجینیئرنگ کے معجزے کے بارے میں اپنی پسندیدہ سفر کی کہانی بتا رہے ہیں جس نے فلوریڈا کو ہمیشہ کے لیے تبدیل کر دیا۔

Read more

پاکستان کے طاقت ور اداروں کا ماضی

اداروں کی موجودہ محاذ آرائی ملک کو ایک ایسی دلدل میں دھکیلتی دکھائی دیتی ہے جس کا انجام اچھا نظر نہیں آتا۔ یاد رکھیں! تمام مسائل کا حل ڈائیلاگ میں ہوتا ہے جبکہ بڑھتی ہوئی کشیدگی مسائل میں اضافہ کا سبب بنتی ہے۔ ہم اپنی تاریخ پر نظر ڈالیں تو ہمارے طاقتور اداروں کا کردار کبھی بھی مثالی نہیں رہا اگر آج ہم تاریخ کے اوراق پلٹ کر مستقبل کے لیے بہتر لائحہ عمل تلاش کر پائیں تو شاید ہماری

Read more

اعلیٰ تعلیم، بے روزگاری اور معاشی دباؤ: پاکستانی نوجوانوں کی مایوس کن حقیقت

جب آپ یونیورسٹی سے ڈگری حاصل کرتے ہیں تو آپ کے بڑے بڑے خواب ہوتے ہیں کہ بس گریجویٹ ہو جائیں تو بڑی نوکری مل جائے گی۔ لیکن ڈگری حاصل کر کے جب آپ مارکیٹ میں آتے ہیں، تو پاکستان میں نوکریاں دستیاب نہیں ہوتیں اور اس طرح آپ کا سال ضائع ہو جاتا ہے۔ مالی حالت دیکھ کر، گھر والوں کی باتیں سن کر، آپ نہ ایم فل یا ایم ایس کر سکتے ہیں اور نہ ہی مزدوری کرنے

Read more

موڈاسا

موڈاسا: لاہوری صوفی کے ہاتھوں ایک ہندو راجہ کا مسلمان ہونا۔ تاتہ ٹوپے۔ جنگِ آزادیٔ کا ہیرو۔ اورنگزیب کی جائے پیدائش۔ اس پورے سفر میں مجھے جس بات کا مسلسل احساس ہو رہا تھا وہ یہ تھی کہ اب شاید ہی کبھی دوبارہ ان علاقوں کا دورہ کرنے کا موقع ملے۔ اس لیے میں کوشش کرتا تھا کہ زیادہ سے زیادہ علاقے دیکھوں۔ میں سونے کی ناکام کوشش کرنے کے بعد دوبارہ ریل کے دروازے کے پاس کھڑا ہو کر

Read more

پاکستان میں تعلیمی زوال اور حاکم طبقات کے رویے!

چند روز قبل گورنمنٹ کالج لاہور سے وابستہ اپنے ایک دوست کی رائے جاننے کے لئے ایک علمی مقالہ بھیجنے کا اتفاق ہوا جس کے نتیجے میں معلوم ہوا کہ وہ دوست جو پہلے کبھی علم و ادب اور کتابوں کے بڑے رسیا تھے اور گھنٹوں ادبی مباحث اور مطالعہ میں صرف کرتے تھے، اب نوکری ملنے کے بعد بہت ”پریکٹیکل“ ہو گئے ہیں اور ”جمع تفریق“ کے علاوہ ان کی دیگر تمام علوم میں دلچسپیاں ماند پڑ گئی ہیں۔

Read more

بزعم خود مرد حق: ضیا الحق

سابق صدر جنرل ضیا الحق یقینی طور پر ایک متنازع شخصیت ہیں وہ لوگ جو ذوالفقار علی بھٹو کو سپریم کورٹ سے پھانسی کی سزا ملنے کے باوجود انہیں آج تک شہید کہتے ہیں، جنرل ضیا الحق سے شدید نفرت کرتے ہیں انہیں ضیا الحق صاحب کی کوئی بات اچھی نہیں لگتی۔ ضیا الحق کا نام سن کر ان کا خون کھولنے لگتا ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے موقع پر لاہور کے اردو بازار میں ایک غریب جیالے

Read more

مدثر نارو

شوہر کی تلاش میں مصروف صدف چغتائی ایک دن اچانک ہی خاموش ہو گئیں۔ وہ 2018 ء سے اپنے لاپتہ شوہر کی بازیابی کے لیے جدوجہد کر رہی تھیں کہ مئی 2021 ءمیں اچانک دل کا دورہ پڑنے سے ان کا انتقال ہو گیا اور ان کا چھ سالہ بیٹا دادی کے ساتھ باپ کی تلاش میں دائر مقدمے کی سماعت میں عدالتوں کی سخت اور نامہرباں راہداریوں کی خاک چھان رہا ہے۔ دنیا میں کہیں بھی سچ بولنا آسان

Read more

گل حسن کلمتی: جپسی ہو تو ایسا ہو

گل حسن اپنا تعارف جپسی کرایا کرتے۔ مشرق میں خانہ بدوشی کئی ہزار سال پرانا سلسلہ ہے۔ لیکن اس قدر محنتی، دھرتی سے محبت کرنے والا اپنے آپ کو خانہ بدوش کہہ کر کیا بتانا چاہتا تھا؟ اس سوال کا کھوج ہی میری یہ تحریر ہے جس کے محرک نڈر و بے باک گل رحمان پالاری ہیں جن کا کہا نہ ماننا ویسے ہی ہے جیسے کسی استاد کی بات ٹالتے ہوئے محسوس ہوتا ہے۔ گل حسن کلمتی سے میری

Read more

شاہد آفریدی ٹی 20 ورلڈ کپ کے نئے سفیر بن گئے: ’سریش رائنا نے لالا کے سوئے ہوئے فینز کو جگا دیا‘

آئی سی سی نے ایک بیان میں کہا کہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں پاکستان کے سب سے یادگار لمحات کا حصہ رہے ہیں۔ انھوں نے 2007 کے ٹورنامنٹ میں پاکستان کو فائنل تک پہنچانے اور 2009 میں پاکستان فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔

Read more

کیا آپ تخلیقی اقلیت سے واقف ہیں؟

دنیا کے ہر معاشرے میں افراد کے دو گروہ ہر وقت موجود ہوتے ہیں۔ روایتی اکثریت اور تخلیقی اقلیت۔ روایتی اکثریت پر مشتمل افراد مروجہ معاشرتی رسم و رواج اور اصول و ضوابط کے تحت زندگی گزارتے ہیں۔ ان کی سوچ اور ترجیحات معاشرے اور خاندان کے بنائے گئے سانچوں میں ڈھلی ہوتی ہیں۔ جن سے انحراف گناہ اور جرم کے زمرے میں آتا ہے۔ مشاہدے میں آیا ہے کہ روایتی اکثریت میں تخلیقی اذہان نہ ہونے کے برابر ہوتے

Read more