مادری زبان میں گالی دینے کے حیران کن فوائد

مواصلات اور لسانیات کی تحقیق کے مطابق گالی سے نہ صرف ہمارا جسمانی اور دماغی وجود متاثر ہوتا ہے بلکہ دوسروں کے ساتھ ہمارے سماجی تعلقات بھی متاثر ہوتے ہیں۔ گالم گلوچ بے تکلفی، مزاح اور کہانی سنانے میں اہمیت رکھتی ہے۔

Read more

نوشی بٹ کی کتاب: ہمارے جسم تمہاری مرضی؟

خاکہ نگاری کی روایت اردو ادب میں بہت پرانی بھی ہے اور مضبوط بھی۔ فرحت اللہ بیگ اور سعادت حسن منٹو سے لے کر مولوی عبدالحق اور ڈاکٹر آفتاب احمد تک ایک کہکشاں موجود ہے۔ تاہم اس فہرست میں دو شخصیات منفرد مقام رکھتی ہیں۔ ممتاز مفتی اور احمد بشیر۔ نجانے کیوں نوشی بٹ کی یہ کتاب پڑھتے ہوئے یہ دونوں شخصیات بے طرح یاد آئیں۔ مفتی جی نے نیلم بشیر کو یا غالباً پروین عاطف کو مشورہ دیتے ہوئے

Read more

حادثہ ٹائی راڈ کھلنے سے نہیں ہوا

محمد خالد اختر نے اردو ادب میں جو مقام پایا، ان کے بارے میں تعارفی پیرایہ بیان اختیار کرنا بذات خود سوئے ادب کے زمرے میں شمار ہو گا۔ جس لکھنے والے نے سعادت حسن منٹو اور فیض احمد فیض سے داد پا رکھی ہو، اسے ہماری شکستہ پا، لکنت زدہ نسل سے توصیف کی کیا حاجت؟ ناول لکھا تو چاکیواڑہ میں وصال، مزاح پر توجہ دی تو چچا عبدالباقی، طنز کا نشتر اٹھایا تو مکاتیب خضر، ترجمے پر نظر

Read more

آپ کو انکل اقبال کے ساتھ کوئی اختلاف تو نہیں؟

کون اقبال؟ سوال کے جواب میں بھی سوال ہی پوچھا گیا اور میں نے بھی تو جان بوجھ کر ایک شاعر سے مبہم سوال کیا تھا۔ کچھ توقف کے بعد میں نے دوبارہ شرارتی انداز میں لکھا، ”اوہو بھئی انکل علامہ اقبال“ تو اس پہ کہنے لگے نہیں تو مجھے ان سے کوئی اختلاف کیوں ہو گا۔ اچھا تو پھر ہم اقبال ڈے پر ڈاکٹر صاحب کی شاعری پڑھیں گے انصر بھائی۔ ”ہاں چلو ٹھیک ہے“ کہہ کر انہوں نے

Read more

اوریا مقبول جان کی متھیرا کی موجودگی میں دلچسپ اور پرمغز گفتگو

میں نے جب یہ عنوان دوستوں میں متعارف کروایا تو بہت سے دوست زیر لب مسکرائے اور کہا کہ یہ جملہ تو کھلا تضاد لگتا ہے پوچھنے پر فرمانے لگے کہ بھائی صاحب کون سے جہاں میں رہتے ہیں آپ؟ اوریا کی باتیں ”جذباتی چٹکلے بازیاں“ تو ہو سکتی ہیں پرمغز بالکل نہیں مگر جیسا آپ فرما رہے ہیں کہ یہ پرمغز قسم کی گفتگو انہوں نے متھیرا کی موجودگی میں کی ہے اس کا کریڈٹ تو پھر متھیرا کو

Read more

آفتاب اقبال بمقابلہ بابر اعظم

پاکستان کی تاریخ میں آفتاب اقبال وہ واحد شخص ہیں جو دوسروں کی غلطیوں کو سدھارنے کا مشکل ترین ٹاسک اپنے ناتواں کاندھوں پر اٹھائے ہوئے ہیں اور المیہ یہ ہے کہ آج تک کسی ماں نے وہ لال نہیں جنا جو ان کا بوجھ کم کرنے یا شیئرنگ کرنے کا کسی حد تک فریضہ سرانجام دے پاتا۔ ویسے دیانت داری کی بات یہی ہے کہ وہ جو فریضہ سرانجام دے رہے ہیں وہ انہی کو جچتا ہے کسی اور

Read more

افسانہ جوہاٹسو

زندگی کے شب و روز اپنی ڈگر پر چل رہے تھے، دن کا آغاز ایک ان دیکھے خوف سے ہوتا کہ نہ جانے کس کس مسئلے اور پریشانی کا سامنا ہو گا۔ مومنہ بچوں کو کالج سکول بھیجنے کی تیاری کراتی، ماں کے ان سے سخت سست مکالمے چلتے، کبھی لاڈ بھرے جملے بھی بچوں کو خوش کرتے، بڑا بیٹا علی اپنی ترنگ میں اٹھتا اس کا چارٹرڈ اکاؤنٹینسی کا فائنل چل رہا تھا ایک آڈٹ فرم میں آرٹیکل شپ

Read more

کامیڈی ہے کیا؟

جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہو رہا ہے کہ کامیڈی فلم وہ ہے جس میں طنز و مزاح کی کہکشاں جا بجا محسوس ہو۔ ماہرین کے مطابق ایسی فلم جس میں ہنسنے ہنسانے کے عناصر موجود ہوں اور جس کا اختتام بھی پر مسرت ہو، ہنسی مذاق، مسخرہ پن عام لوگوں کے پیش نظر دکھایا جائے وہ طربیہ یا کامیڈی کہلاتی ہے۔ ہماری کامیڈی فلموں میں معاشرتی اور رومانی ڈرامے کو ایسے ہی انجام سے دوچار کرایا جاتا ہے۔

Read more

اردو ادبی صحافت اور جامعات

معاشیات کا ایک قانون ہے جس سے قانون تقلیل افادہ مختتم (law of diminishing marginal utility) کہا جاتا ہے۔ اس قانون کی روسے کسی شے کے یکے بعد دیگرے استعمال سے اس شے کا مختتم افادہ گرتا چلا جاتا ہے۔ سادہ الفاظ میں یعنی اگر آپ کو بھوک لگی ہے اور سیب کھاتے ہیں تو پہلے سیب میں آپ کو مزہ یعنی افادہ بہت زیادہ حاصل ہو گا۔ آپ بہت لطف اندوز ہوں گے، مگر وہی لطف دوسرے، تیسرے اور

Read more

بالی وڈ ڈائری: سوناکشی سنہا اور ہما خان کی نئی فلم اور نرگس فخری کے انڈسٹری سے شکوے

بالی ووڈ ڈائری: موٹاپے کے خلاف سوناکشی سنہا اور ہما خان کی جنگ، عامر خان پھر ٹرولرز کے نشانے پر اور نرگس فخری کا بالی ووڈ پر تبصرہ

Read more

وکرم ویدھا، دریشم 2: کیا بالی وڈ کا ری میک بنانے کا دور ختم ہو گیا ہے؟

رواں سال کی دو بڑی سپر ہٹ فلمیں کی جی ایف چیپٹر 2 اور آر آر آر کو اصل میں کناڈا اور تیلیگو زبان میں بنایا گیا تھا لیکن ان کے ہندی میں ڈب شدہ ورژن نے شمالی انڈیا میں اچھا کاروبار کیا تھا۔

Read more

موت ایک اٹل حقیقت!

حدیث میں آتا ہے کہ مرنے کے بعد بھی اگر کوئی اپنے والد سے نیکی کرنا چاہتا ہے تو وہ اس کے محبت کرنے والوں سے ملاپ رکھے ”یعنی ان کی خیریت دریافت کرے، ان کی تعظیم و تکریم کرے اور ان کے ساتھ تعلق بہرحال قائم رکھے۔ میں اسی نیت کے ساتھ ان کی خدمت میں حاضر ہوتا تھا اور جب جب بھی حاضری دی انہوں نے والد صاحب کے ساتھ گزرے ماضی کے جھروکوں سے کچھ یادیں ضرور

Read more

علم دوست، انسان دوست ملک نواز احمد اعوان

علم دوست، انسان دوست ملک نواز احمد اعوان صاحب بھی 31 اگست 2022 ء کو اس جہان فانی سے رخصت ہوئے۔ انا اللہ وانا الیہ راجعون۔ 1980 ء کی دہائی میں جب ہم کراچی میں مقیم تھے اس وقت میں نے تقریباً دس سال کی عمر میں اپنے والد محترم محمد اختر مسلمؔ سے ان کا نام سنا۔ ملک نواز اعوان سے یہ دنیاوی تعلق تقریباً بیالیس سال کے بعد ان کی وفات پر ختم ہوا۔ مگر ان کی یاد

Read more

خاکہ زنی

ڈاکہ زنی، نقب زنی، شمشیر زنی کے بعد حاضر ہے خاکہ زنی۔ ان تمام مرکب الفاظ میں زنی کا لفظ مشترک ہیں اور شاید یہی وجہ ہے کہ تمام کے معنی بھی منفی ہیں۔ جب سے ہم نے خاکہ زنی پڑھی ہے نجانے کیوں یہ ہمیں نقب زنی کی چھوٹی بہن لگی ہے۔ جیسے نقب زنی میں انسان کسی کے گھر میں نقب لگاتا ہے اور اس کی دو چار قیمتی اشیاء اٹھا کر رفو چکر ہو جاتا ہے۔ اسی

Read more

ظہور الہی، شجاعت حسین اور پرویز الہی کی سیاست پارٹ 2۔

ذوالفقار علی بھٹو سے دشمنی نے ہی انہیں ضیاء الحق کے قریب کر دیا تھا۔ سیاست بڑا بے رحم کھیل ہے۔ گجرات کے چوہدری برادران نے ”نواز شریف دشمنی“ میں اپنے باپ کے قاتلوں و معاف کر دیا اور پیپلز پارٹی کی حکومت جوائن کر لی۔ نواز شریف کی جانب سے جاتی امرا میں چوہدری برادران کے اعزاز میں دیے جانے والے ظہرانہ کی منسوخی ان کی سیاست میں ”ٹرننگ پوائنٹ“ بن گئی ذوالفقار علی بھٹو نے چوہدری ظہور الہی

Read more

کرتارپور ملاقات: جب انتخاب عالم کے چٹکلے سن کر بشن سنگھ بیدی کھل ُاٹھے س

جب اس راہداری میں ہم ایک دوسرے کو الوداع کہہ کر واپس ہورہے تھے اسوقت بشن سنگھ بیدی بہت جذباتی دکھائی دیے اور کہنے لگے خوشی ہے کہ ہم مل لیے پتہ نہیں اب دوبارہ مل بھی پائیں یا نہیں؟

Read more

مسلم لیگ نون کی ”شہہ مات“ کی جانب بڑھنے کی کوشش

ٹی وی کی دوکان چلانے کے لئے زیادہ سے زیادہ ناظرین کو اپنی طرف متوجہ کئے رکھنا ہوتا ہے۔ سنسنی خیزی کے علاوہ چسکہ فروشی بھی اس ضمن میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ اسی باعث گہری تحقیق کے بعد کینیڈا کے ایک رحجان ساز محقق مارشل میک لوہان نے آج سے تین دہائیاں قبل ٹی وی کو Idiot Box پکارا تھا۔ مرتے دم تک اصرار کرتا رہا کہ ٹی وی کا میڈیم سنجیدہ مکالمے کے قابل نہیں۔اس کے دعویٰ

Read more

رؤف کلاسرا اور برائلر دانشور

ایک وقت تھا کہ کسی کو اپنی تحریر شائع کرانے کے لئے بہت پاپڑ بیلنے پڑتے تھے، 94 ءمیں صحافت شروع کی تو لکھنے کا شوق بھی ہو، اس وقت نوائے وقت ملتان کے میگزین ایڈیٹر عارف معین بلے تھے، ان کے پاس اپنی پہلی تحریر لے کر گیا تو انہوں نے پہلی دو لائنیں پڑھنے کے بعد کاغذات سائیڈ پر رکھتے ہوئے کہا کہ اس کو پڑھنے کے لئے مجھے پہلے دو گولیاں ڈسپرین کا کھانا پڑیں گی، ان

Read more

رؤف کلاسرا اور حاشر ابن ارشاد کے مابین ایک پرمغز نوک جھونک

گزشتہ دنوں حاشر ابن ارشاد نے اپنی فیس بک وال پر ایک سکرین شاٹ شیئر کیا جس میں رؤف کلاسرا نے اپنے چند سطری خیالات کا اظہار کچھ ان الفاظ میں کیا ملاحظہ فرمائیں۔ ”جنہوں نے پڑھی لکھی عورتوں سے شادی کی ہے آج وہ سب تندور سے روٹی لینے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں اور جنہوں نے کم پڑھی لکھی عورتوں سے شادی کی ہے ان کو گرما گرم روٹی گھروں میں مل رہی ہے“ اگر کلاسرا صاحب

Read more

نذر محمد راشد اور ”ایران میں اجنبی“

نذر محمد راشد اردو کے شاعر ہیں۔ یہ کہنا مشکل ہے کہ راشد پاکستانی شاعر ہیں۔ شاعر اپنی سفارتی پیشہ کی وجہ سے وہ ایک دہائی سے بھی کم عرصہ پاکستان میں رہے۔ شاید راشد کے لئے پاکستان ایک دور دراز کے رشتہ دار کی مانند ہے جس کے ساتھ پدرانہ تعلقات ہوتے ہوئے بھی گہرے تعلقات نہیں ہیں۔ اس لئے ہم کہہ سکتے ہیں کہ بے شک فیض احمد فیض پاکستانی شاعر ہیں لیکن راشد صرف اور صرف اردو

Read more

ادیبوں کے لطائف

جاوید اختر اور شبانہ اعظمی سے ٹیلی ویژن پر انٹرویو چل رہا تھا۔ اینکر نے شبانہ سے سوال کیا کہ کیا جاوید اختر جیسی شاعری کرتے ہیں یہ تو بڑے رومانٹک ہوں گے؟ شبانہ نے جواب دیا رومانس تو انہیں چھو کر بھی نہیں گزرا ہے۔ اینکر نے جاوید کی طرف دیکھا تو بولے جو لوگ سرکس میں کام کرتے ہیں وہ اپنے گھر میں تھوڑا لٹکے ہوئے ملتے ہیں۔ ضمیر جعفری نے بشریٰ رحمن کے بارے میں لکھا: اس

Read more

اٹلی میں ماضی کا بہترین ساحلی قصبہ جو اب سیاحوں کے لیے ترستا ہے

لیورنو میں پیدا ہونے والی موسیقار الیسندرا فالکا کا کہنا ہے کہ ‘گزشتہ برسوں میں فنکارانہ منظرنامہ موسیقی کے تہواروں، تھیٹروں، آرٹ گیلریوں اور نمائشوں کے ساتھ، خاص طور پر گرمیوں میں زیادہ پرجوش ہو گیا ہے

Read more

خطرناک!

بچپن میں ہم جسے ’بدمعاش‘ کہتے تھے، اسے آج کل ’خطرناک‘ کہا جاتا ہے، ’خطرناک‘ خوفناک اور ڈراؤنے شخص یا فعل کو کہا جاتا ہے، جبکہ ’بدمعاش‘ کا اطلاق بداطوار، بدکردار، بدذات اور لچے لفنگے پر کیا جاتا ہے جس کا گزارہ عموماً برے کاموں کی آمدنی پر ہوتا ہے۔ دونوں میں قدر مشترک یہ ہے کہ بدمعاش کا ہر قول و فعل تقریباً ’خطرناک‘ ہوتا ہے۔ ’بدمعاش‘ شخص کے لیے دلوں میں محبت تو نہیں ہوتی مگر چونکہ اس

Read more

راجو شریواستو: عام آدمی جو کامیڈین بن کر خاص ہوا

راجو شری واستو اس وقت کے کامیڈین ہیں جب شہرت کے لیے نہ تو ٹیلی وژن مقبول تھا اور نہ ڈی وی ڈی اور سی ڈیز۔ انھوں نے اپنے چٹکلوں کے آڈیو کیسٹس بنائے جو بہت مقبول ہوئے۔

Read more

شاعروں کی حس مزاح

شاعر بلا کی حس مزاح رکھتے ہیں۔ ان کے لئے زندگی بھلے کٹھن اور مشکل سہی لیکن ان کے اندر ایک چھوٹے بچے کی برجستگی اور شرارت بھی چھپی ہوئی ہوتی ہے۔ ماضی کے کچھ مشہور شاعروں کے مسکراہٹ بکھیرنے والے چند قصے جو مختلف کتابوں میں درج ہیں، وہ میں یہاں نقل کر دیتا ہوں۔ پہلے غالب سے شروع کرتے ہیں۔ سید صاحب عالم نے، جو ایک خانقاہ کے بزرگ تھے، غالبؔ کو ایک خط لکھا۔ ان کی تحریر

Read more

جہنم کی ائر کنڈیشننگ کا ٹھیکہ

استاد یوسفی نے آب گم کے پیش لفظ میں سنہ اسی کی دہائی کے اواخر کے حالات پر یہ جملہ لکھا تھا کہ پاکستان کے حالات کو بہتر بنانا گویا جہنم کی ائر کنڈیشننگ کا ٹھیکہ لینا ہے۔ یہ اس آدمی کا تبصرہ تھا جو پاکستان بننے سے ٹوٹنے تک ملک کے معاشی حالات براہ راست ایک بینک میں اعلی عہدیدار کی حیثیت سے دیکھتا رہا اور ایک نامور اور حساس ادیب کے طور پر اس معاشرے کے سیاسی اور

Read more

پاکستان انگلینڈ کرکٹ تنازع: جب انگلینڈ کے کرکٹرز نے پاکستانی امپائر ادریس بیگ کو اغوا کر کے ان پر پانی پھینکا

مہمان ٹیم میچوں کے دوران ادریس بیگ کے بعض فیصلوں سے سخت ناراض تھی اور ان کا خیال تھا کہ یہ فیصلے مبینہ طور پر جانبدارانہ تھے۔ اس واقعے کے بعد ذرائع ابلاغ میں ایم سی سی کی ٹیم کے کھلاڑیوں کی بدتمیزی کے مزید واقعات کی تفصیلات بھی منظر عام پر آئیں۔

Read more

ایکس ٹینشن اور اس کی اقسام (مزاح)

ہماری تاریخ ایکسٹینشن کے نشیب و فراز کا مجموعہ رہی ہے۔ مرغوب و مطلوب ہونے کے موجب بہت سے، حق، مشرف بہ ایکسٹینشن ہونے کی خاطر ”قمر بستہ“ رہے۔ اصل میں ”ٹینشن، ڈی ٹینشن، ری ٹینشن، اٹینشن اور ایکس ٹینشن ایک ہی سپیشی سے متعلق ہیں اور ایک ہی ڈنڈے کے پانچ رخ ہیں۔ تاہم یہاں موضوع بحث صرف ایکسٹینشن ہے جس کے لغوی معنی پھیلنے اور مزید پھیلتے جانے کے ہیں۔ X کا ایک مطلب سابق یا پرانا بھی

Read more

کارل پوپر: غریب الدیار فلسفی

سال تھا 1936ء کا ۔ اپریل کے مہینے کی 6 تاریخ اور لندن میں شام 8 بجے کا وقت تھا۔ اس روز مشہور زمانہ ارسطاطالیسی سوسائٹی کی میٹنگ میں برٹرینڈ رسل نے اپنا مضمون پڑھا۔ اس مضمون میں رسل نے ڈیوڈ ہیوم کے اعتراضات کے جواب میں کانٹ کے انداز میں استقرا کا دفاع کرنے کی کوشش کی تھی۔ میٹنگ میں وی آنا سے آیا ہوا ایک نوجوان سکول ٹیچر بھی موجود تھا۔ اس کو وہاں ایک نوجوان برطانوی فلسفی

Read more

ملکہ الزبتھ دوم کی وفات: ہیرے جواہرات، گاڑیاں، اراضی، گھوڑے اور راج ہنس، شاہ چارلس سوم کو وراثت میں کیا کچھ ملے گا؟

برطانیہ کے سربراہ مملکت کے پاس بھلے ہی کوئی سیاسی اختیار نہیں ہے لیکن نئے بادشاہ چارلس کو تخت کے ساتھ آنے ملنے والی بہت سی مراعات حاصل ہیں۔ محلات، عالیشان اراضی، بیش قیمت ہیروں اور چمکتے زیورات کے علاوہ شاہی حکمران کو بہت سے جنگلی جانور اور پرندے بھی ملے ہیں۔

Read more

ملکہ الزبتھ دوم: ماؤنٹ ایورسٹ کو پہلی بار سر کرنے کی خبر، جسے ملکہ کی تاجپوشی تک خفیہ رکھا گیا

29 مئی 1953 کو نیوزی لینڈ کے شہری ایڈمنڈ ہیلری اور نیپال کے شیرپا تینزنگ نورگے کی ایورسٹ کو سر کرنے کی خبر باقی دنیا کو جس طرح ملی وہ بھی تاریخی اعتبار سے کوئی کم دلچسپ داستان نہیں۔

Read more

ملکہ الزبتھ۔ کیا تیرا بگڑتا جو نہ ’مرتی‘ کوئی دن اور

ملکہ الزبتھ کیا فوت ہوئیں، برطانیہ میں گویا بھونچال آ گیا۔ چلو انگریزوں کی تو ملکہ تھی، وہ سوگ منائیں تو سمجھ بھی آتی ہے لیکن ہم جیسے غریب ملک کیوں ملکہ کی وفات پر ہلکان ہوئے جا رہے ہیں! اور انگریزوں نے بھی حد ہی کردی ہے، ملک میں دس روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے، اس دوران یونین جیک سر نگوں رہے گا، پورے ملک میں توپوں کی سلامی دی جائے گی، گھنٹیاں بجائی جائیں گی اور

Read more

آواز دوست : تعارف و اہم شخصیات

آواز دوست مختار مسعود کی کتاب ہے جو پیشے کے اعتبار سے ایک بیوروکریٹ تھے۔ اس کتاب کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے حصہ اول ”مینار پاکستان“ کے عنوان سے اور حصہ دوئم ”قحط الرجال“ کے عنوان سے۔ اصناف ادب کے حوالے سے اس کتاب کو رپورتاژ میں شمار کیا جاتا ہے۔ رپورتاژ ایک صحافتی صنف ہے جسے بطور ادبی صنف صرف اردو ادب میں برتا گیا۔ لفظ Reportage انگریزی میں report کے ہم معنی ہے لیکن اگر

Read more

محمد اختر مسلمؔ۔ ابو جی کی یاد میں

وہ ہستی جس نے زمانے کے سرد و گرم سے ہمیں محفوظ رکھا جس کے وجود میں رحمت خداوندی ہم پر سایہ فگن رہی، اسے دنیا سے رخصت ہوئے آٹھ سال بیت گئے۔ ابو جی 17 ستمبر 2014ء کو وفات پا گئے تھے۔ انا اللہ وانا الیہ راجعون۔ تقریباً عشاء کے وقت وہ اپنے پروردگار کے حضور حاضری کے لیے روانہ ہوئے اور اس جہاں کو قیامت تک کے لیے خیرباد کہا۔ ان کا انتقال راولپنڈی میں میرے پاس ہوا۔

Read more

مسی ساگا کی گلیوں میں مرزا یار پھرے سفر نامہ کینیڈا ( 2 )

دورہ آنتاریو کے آخری دو دن مسی ساگا میں مرزا یاسین بیگ کے ساتھ گزرے۔ ہم ان کی سدا بہار، ہنستی کھلکھلاتی اور شگفتہ شخصیت سے دو دن تک خوب محظوظ ہوئے۔ ان کا گھر مسی ساگا میں اس گلی کی بغل میں ہے جس کا نام مسی ساگا کے پہلے مئیر رابرٹ اسپیک کے نام پر رکھا گیا ہے۔ مرزا صاحب نے اپنے مخصوص انداز میں بتایا : ”اس بات کا انکشاف مجھ پر اس وقت ہوا جب میں مسی ساگا کے مئیر کے بارے میں کوئی تحقیق کر رہے تھا۔ وہ دن اور آج کا دن میں کبھی اس گلی میں ننگے پاؤں نہیں گیا، کیلا کھا کر پھینکنے کی جسارت کی اور نہ کبھی تھوکنے کی۔“

Read more

چارلس برطانیہ کے بادشاہ مقرر، ان کا دورِ بادشاہت کیسا ہو گا؟

70 سال تک بطور وارث جاری رہنے والی تربیت نے انھیں تخت پر بیٹھنے کے لیے اب تک کی سب سے بہترین تیاری کا حامل اور سب سے بڑی عمر کا نیا بادشاہ بنایا ہے۔ ملکہ الزبتھ دوم کے شاندار اور عہد ساز دورِ حکمرانی کے بعد ہم کس طرح کے بادشاہ کی توقع کر سکتے ہیں؟

Read more

ملکہ الزبتھ دوم کی موت: وہ لمحہ جب تاریخ رُک گئی

بی بی سی کے شاہی امور کے نامہ نگار جونی ڈائمنڈ لکھتے ہیں کہ ملکہ کی زندگی اور کام برطانیہ کی بہترین عکاسی کرتا ہے اور یہی اس قوم کے لیے ان کی خدمت ہے۔

Read more

انسانی اعضا کی غیرقانونی پیوندکاری کا مکروہ دھندا

کہتے ہیں کہ عمر شریف جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں اپنے بے ساختہ مزاح اور بھرپور مزاحیہ اداکاری کی وجہ سے یکتا مانے جاتے تھے ان کی موت کا سبب وہ دکھ تھا جو ان کو بیٹی کے گردوں کے علاج میں دھوکہ کی وجہ سے ملا تھا۔ گو کہ انہوں نے پیسہ پانی کی طرح بہایا تھا مگر عطائی ڈاکٹر کی نا اہلی کی وجہ سے بچی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی تھی، یہ اتنا

Read more

لندن سے ’چوری شدہ‘ گاڑی کراچی میں ضبط اور دو افراد گرفتار، مگر ’یہ کار یہاں پہنچی کیسے؟‘

اس گاڑی کی خفیہ نگرانی تو کافی عرصے سے جاری تھی تاہم جب 30 اگست کو اس گھر پر چھاپہ مارا گیا جہاں یہ گاڑی کھڑی تھی تو اس پر موجود سرمئی کپڑا اتارنے کے بعد علم ہوا کہ اس پر تو مقامی نمبر پلیٹ بھی لگی ہوئی ہے۔

Read more

گیسٹ اپیرینس (Guest Appearance)

اچھا تو ہو گئی کہانی مکمل؟ جی سر کر لی ہے۔ لیکن یاد رہے کہ اسٹیج کے لیے یہ میری آخری کہانی ہے۔ آخری کس لیے؟ ”سر آپ پروڈیوسر ہیں آپ کو کیا معلوم کہ کہانی اگر عورت لکھے تو یوں سمجھیے کہ وہ کہانی اس کی کوکھ میں پلتی ہے۔ اور اس کو جنم دیتی ہے۔ کوکھ میں رکھنا اور جنم دینا، آسان کام ہے کیا؟ اور ویسے بھی سر میں نے جو کہانیاں لکھی ہیں۔ وہ فکشن تو

Read more

قافلہ کا جشن آزادی پڑاؤ اور سید فخرالدین بلے کی شاہکار نظم ”مٹی کا قرض“ ( 4 )

جب جناب اختر حسین جعفری اپنا کلام سنا چکے تو اشفاق احمد خاں صاحب نے اختر حسین جعفری صاحب کی جاندار اور جذبہ ء حب الوطنی سے بھرپور شاعری سے ہی سرا ملاتے ہوئے حضرت قائداعظم محمد علی جناح کی شخصیت کے چند پہلوؤں کے حوالے سے گفتگو فرمائی اور ان کے بعد علامہ سید غلام شبیر بخاری علیگ صاحب نے بھی تحریک پاکستان میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کا کردار کو اپنی گفتگو کا موضوع بنایا۔ محترمہ بانو قدسیہ آپا

Read more

باتیں پطرس بخاری کی!

پروفیسر احمد شاہ بخاری (پطرس ) محض ساٹھ سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے لیکن اس نسبتاً مختصر عرصہ حیات میں وہ ایسی غیر معمولی اور قابل قدر خدمات انجام دے گئے جنہیں جان کر حیرت گم ہو جاتی ہے۔ وہ جس طرف سے بھی گزرے اپنے انمٹ نقش اپنے پیچھے چھوڑتے گئے۔ جہاں بھی گئے کامیابیوں کے جھنڈے گاڑتے گئے۔ پطرس محفل کے آدمی تھے۔ ہر محفل پہ چھا جانا ان کا شوق بھی تھا اور

Read more

کوہ قاف، کوہ ندا اور نیؔرہ نور

قیام پاکستان کے بعد چنیوٹ میں آرہے۔ دوسری جماعت کا طالبعلم مگر پڑھنے کی استعداد اچھی تھی اور کھیل کود کی نسبت مطالعہ ترجیح۔ تیسری جماعت میں پہنچتے پہنچتے جتو تھان چوک میں چاولہ بک ڈپو تک رسائی ہو چکی تھی جو آنہ لائیبریری بھی تھی اور بچوں کی کہانیاں ایک یا دو پیسہ پر مل جاتیں اور روزانہ ایک آنہ خرچہ ملتا۔ سکول سے واپس آتے بستہ رکھ دوڑتے پہلا پڑاؤ ڈاکٹر اسماعیل کے کلینک کے سامنے والی گلی

Read more

غلام عباس کی زندگی اور فن پر ایک نظر

غلام عباس اردو ادب کے نامور ادیب ہیں جو 17 نومبر 1909 کو امرتسر کے ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ساتویں جماعت میں انھوں نے پہلی کہانی لکھی جس کا عنوان تھا ”بکری“۔ اپنے سکول کے استاد مولوی لطیف علی پابند سے حوصلہ افزائی پا کر انہوں نے انگریزی نظموں اور کہانیوں کا اردو میں ترجمہ کرنا شروع کر دیا۔ والد کا انتقال ہوا اور ذمے داریاں بڑھیں تو نویں جماعت میں تعلیم کو ترک کر دیا۔ انھیں تین

Read more

سوشل میڈیا آپ کا دل بہلا رہا ہے یا جلا رہا ہے؟

سوشل میڈیا پہ ہر طرح کے لوگ موجود ہیں۔ مختلف نظریات، مذاہب، سوسائٹیز اور سوچ کے حامل افراد میں ایک قدر ضرور مشترک ہے کہ اکثریت نے سوشل میڈیا کو فارغ وقت گزاری کے لیے جوائن کیا تھا۔ پھر رفتہ رفتہ اس نے ان کی زندگی میں اپنی پختہ جگہ یوں بنائی کہ اب اس کو باقاعدہ لت کا درجہ حاصل ہے۔ اس کے اچھے برے اثرات یہیں تک محدود نہیں رہے بلکہ یہ ہماری زندگیوں کو لاشعوری طور پہ

Read more

”دامنِ یوسف یا دامنِ تار تار“ : فیض کی محبوبہ سے سید سبط حسن کا عشق

فیض احمد فیض بلاشبہ اردو کے مقبول ترین شاعروں میں سے ہیں۔ غالب و اقبال کے بعد وہی ایک شاعر ہیں جنھیں بر صغیر پاک و ہند سے باہر بھی جانا اور پہچانا جاتا ہے۔ فیض کی مقبولیت کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہو گا کہ ان سے نظریاتی اختلاف رکھنے والے بھی ان کے شعروں مصرعوں اور شعری ترکیبوں کو اس طرح استعمال میں لاتے ہیں جیسے یہ مال غنیمت ہو۔ فیض کے کلام کو مالی غنیمت سمجھنے

Read more

ڈرامہ میرے ہم سفر: ہالا نے اپنے لیے بولنا نہیں سیکھا، حمزہ کی صورت میں اسے آواز ملتی ہے، ہانیہ عامر

ڈرامہ سیریل ‘میرے ہم سفر‘ میں مرکزی کردار ہالا سے زیادہ تائی شاہ جہاں (صبا حمید) کا کردار حاوی نظر آتا ہے جبکہ ہالا مکمل طور پر دوسرے کرداروں جیسے کہ دادی، چاچو اور شوہر پر انحصار کرتی نظر آتی ہے۔

Read more

ایک ٹھنڈے مزاج کا شہر (مکمل کالم)

جہاز نے مسقط کے ہوائی اڈے پر اترنے کے لیے پر تولے تو میری نظر نیچے عمارتوں پر پڑی، زیادہ تر عمارتیں سفید رنگ کی تھیں، کچھ مٹیالے اور باقی زردی مائل۔ کسی بھی ہوائی اڈے پر اترتے ہوئے میں سب سے پہلے یہی نوٹ کرتا ہوں کہ کہیں مکانات کی چھت پر نیلی ٹنکیاں تو نہیں، اس سے شہر کے مزاج اور غربت کا کچھ اندازہ ہوجاتا ہے۔ مسقط شہر کو دیکھ کر پہلا احساس یہی ہوا کہ یہ

Read more

مسافر طیارے کے ’پائلٹ سوتے رہ گئے‘ اور رن وے پیچھے چھوٹ گیا

ایوی ایشن کی ایک رپورٹ کے مطابق مسافر طیارے کو اڑانے والے دونوں پائلٹس دورانِ پرواز 37,000 فٹ کی بلندی پر سو گئے، جس کے باعث وہ پہلے سے طے شدہ رن وے پر طیارے کو لینڈ نہ کروا سکے۔ تاہم آنکھ کھلنے پر انھوں نے طیارہ بحفاظت زمین پر لینڈ کروا دیا۔

Read more

سلمان رشدی: برطانوی مصنف پر مبینہ طور پر حملہ آور ہونے والے شخص نے سٹینک ورسز کے صرف ’دو صفحے پڑھ رکھے تھے‘

برطانوی رائٹر سلمان رشدی پر قاتلانہ حملے کے ملزم نے کہا ہے کہ انھوں نے مصنف کی متنازع کتاب ’شیطانی آیات‘ کے صرف دو صفحے پڑھے ہیں۔ جیل میں قید ہادی نے نیو یارک پوسٹ کو دیے انٹرویو میں بتایا کہ سلمان رشدی ’وہ شخص ہیں جنھوں نے اسلام پر حملہ کیا۔‘

Read more

نصیر خان بلوچ: عجب آزاد مرد تھا

شاعری تب شاعری ہے جب حسن خیال، لفاظی، اوزان و بحر، قافیہ پیمائی، زمین اور صنائع بدائع کے حسین امتزاج میں ایک خوب صورت، مربوطیت، معنی کی گیرائی و پہنائی، صوتی آہنگ، مٹی، کلچر کی خوشبو، زبان کی چاشنی، حسین انداز بیان اور کلام میں ایک پر جوش توانائی نمایاں طور پر موجود ہوں۔ بہت کم شاعر ان سب چیزوں کا احاطہ کر پاتے ہیں۔ مگر جو اپنے صحیح معنی میں استاد کے مقام پر فائز ہوتے ہیں وہ بجا

Read more

ٹورانٹو میں، مذہب سائنس اور نفسیات، کی تقریب رونمائی

ڈاکٹر سہیل زبیری اور ڈاکٹر خالد سہیل کی مشترکہ تصنیف، مذہب سائنس اور نفسیات، کی تقریب رونمائی کے لیے 6 اگست کو ہم جنگلی گلابوں کے دیس، کیلگری سے عظیم جھیل اونتاریو کے ساحل پر آباد ٹورانٹو پہنچے تو درجہ حرارت 30 ڈگری سنٹی گریڈ تھا۔ ٹورانٹو میں ان دنوں خوب گرمی پڑ رہی ہے۔ مگر اچھی بات یہ ہے کہ جس دن زیادہ گرمی پڑے اس سے اگلے روز بارش یا بادل آ کر موسمی توازن بحال کر دیتے

Read more

ایک بچے کی لوری سے محروم راتیں

یادوں کی پوٹلی میں کوثر کے پاس اپنی ماں کا دیا کل اثاثہ چند لوریاں تھیں جو اس نے محرومی کے دھاگے میں نفاست سے پرو کر اپنی لاڈلی کے سپرد کی تھیں۔ غریب کی سخاوت اس کا خلوص ہوتا ہے اور غریب کا ترکہ اس کی حسرتیں۔ بے لوث محبت جب مفلسی کے سائے میں پروان چڑھتی ہے تو ممتا کے باغیچے میں لوریوں کے ہی پھول کھل پاتے ہیں۔ ماں کے وجود سے کوثر کا پہلا تعارف اس

Read more

نوجوان فلم میکر معیز عباس کی شارٹ فلم ’’فروٹ چاٹ‘‘ امید کی کرن

وطن عزیز میں بننے والی فلموں پر جہاں ہمیشہ یکسانیت کا سا گماں ہوتا ہے اور گزشتہ عید پر بننے والی اکثر فلمیں فلاپ ہوگئیں، وہی ایک ایسی فلم بھی منظر عام پر آئی ہے، جو چار ایوارڈز اپنے نام کرچکی ہے۔ یہ نوجوان فلم میکر معیز عباس نے بنائی ہے۔ اس کے ذریعے ایک جانب پاکستانی فلمی صنعت کے زوال کی وجوہات کا بھی اندازہ ہوتا ہے، تو دوسری جانب پاکستانی قوم نئے ٹیلنٹ سے بھی روشناس ہوتی ہے۔

Read more

پیوما (3)

میرے لیے وہ دن نسبتاً خاموش تھا۔ ابا کی ترکے میں چھوڑی ہوئی سن ستر کی مرسڈیز میں کچھ کام نکل آیا تھا۔ ایک عدد جیپ اور ایک نئی کار کی موجودگی کے باوجود وہ مجھے بہت عزیز تھی۔ میں طارق روڈ پر عزیز مستری کے پاس اسے بنوانے چلا گیا۔ مستری حضرات کی اپنی دنیا ہوتی ہے۔ کار اپنی طبیعت سے مقررہ مدت میں بنوانی ہو تو ان کے ساتھ بیٹھ کر سوٹے بھی لگانے پڑتے ہیں۔ کوئٹہ ہوٹل

Read more

منٹو کے افسانے بلاؤز کا تجزیہ

منٹو پر تنقیدی جائزہ تو نہیں البتہ تجزیہ ضرور کر سکتے ہیں۔ منٹو فحش نہیں تھا اور نہ ہی بد گو۔ وہ صرف سچ کا پرستار تھا یا سچ منٹو کا پرستار۔ ایک مرتبہ سوشل میڈیا پر کسی لڑکی نے طنز کرتے ہوئے پوچھا کہ بتائیں کہ افسانہ بلاؤز کا معاشرے سے کیا تعلق ہے۔ لاعلمی کے باعث وہاں کمنٹ میں موجود دوسری لڑکی نے اس بات کو مزاح میں اڑا کر ادھر ادھر کی چھوڑ کر رفع دفع کر

Read more

نیوٹن اور آئن سٹائین۔ ایک موازنہ

نیوٹن اور آئن سٹائن کی زندگیوں میں 237 سال کا عرصہ حائل ہے۔ نیوٹن کا باپ اس کی پیدائش سے قبل عدم آباد کو سدھار گیا تھا۔ اس کی ولادت انگلستان میں ہوئی۔ اس کی والدہ نے نے اس کو دادی کی نگہداشت میں دے دیا۔ اس کو بچپن سے ہی ہاتھ سے چیزیں بنانے اور کام کرنے کا فطری شوق تھا۔ موسیقی سے اس کو زیادہ دلچسپی نہ تھی۔ جرمنی میں آئن سٹائین کی پرورش ایک اچھے با اخلاق

Read more

مزاح لکھنا مشکل کیوں ہے- مکمل کالم

  اللہ کو جان دینی ہے، جتنا مشکل کام مزاح لکھنا ہے اتنا مشکل شاید بچہ جننا بھی نہیں۔ مجھے بچہ جننے کا کبھی تجربہ تو نہیں ہوا ( اور مستقبل میں بھی کوئی ارادہ نہیں ) البتہ مزاح میں منہ مارتا رہتا ہوں اسی لیے جب بھی یہ سوچ کر لکھنے بیٹھتا ہوں کہ آج شگفتہ سی تحریر لکھوں گا تو دانتوں تلے پسینہ آ جاتا ہے۔ اردو ادب میں ایسی شگفتہ تحریر کو غالباً انشایہ کہتے ہیں۔ انشائیہ

Read more

”جہاں میں تھا“ تجزیاتی مضمون

عصر موجود میں کون ایسا ہے جو عطاء الحق قاسمی کے نام سے واقف نہیں۔ وہ نہ صرف ادیب اور مزاح نگار بلکہ سفر نامہ نگار اور کالم نگار بھی ہیں۔ ان کی خدمات کو نا صرف ادبی حلقوں میں تسلیم کیا جا چکا ہے بلکہ حکومت پاکستان بھی ان کی خدمات کا اعتراف کرتی ہے اور اعتراف کے ثبوت میں یہی کافی ہے کہ انہیں تمغہ حسن کارکردگی، ستارہ امتیاز اور ہلال امتیاز جیسے قومی میڈل سے نوازا جا

Read more

صحافت کا پیشہ: خدمت، قومی ذمہ داری یا وسیلہ روزگار!

ابتدائی صحافت کی معلوم تاریخ کے مطابق کہا جاتا ہے کہ قدیم روم میں 59 قبل از مسیح ایک خبری ٹکڑا (News Sheet) جسے (Acta Diurna) کہا جاتا تھا، اس پر روزانہ کی بنیاد پر اہم واقعات اور عوامی خطابات تحریر کیے جاتے تھے۔ یہ یومیہ شائع کیا جاتا تھا اور اسے عوام کی آگہی کے لئے نمایاں مقامات پر آویزاں کر دیا جاتا تھا۔ اسی طرح چین میں ٹانگ خاندان (Tang dynesty) کے عہد میں سرکاری حکام ایک عدالتی

Read more

ہندو انتہا پسندی میں اضافے کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال

ڈیجیٹلائزڈ ہندوتوا کو سمجھنے کے لیے، پہلے ہمیں ہندوتوا کے تصور کی واضح سمجھ حاصل کرنی ہوگی۔ اس کی تعریف ایک سیاسی نظریے کے طور پر کی جا سکتی ہے جو ”ہندو نیشنلزم“ کے وسیع تر نظریے پر مبنی ہے۔ اسے ونائک دامودر ساورکر نے 1923 میں تیار کیا تھا اور اسے تنظیموں اور سیاسی جماعتوں جیسے کہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ ( راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ ) اور بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) استعمال کرتے ہیں۔

Read more

جوکالیاں کا تارڑ

یہ یکم مارچ 1939 کی سہانی صبح تھی جب پنجاب کی دھرتی پر ایک ایسے انسان نے جنم لیا جس کی طبیعت میں عجزو انکساری کے ساتھ آوارگی کا خمیر حد سے بڑھ کر گندھا ہوا تھا۔ لاہور سے کوسوں دور دریائے چناب کے کنارے ایک مشہور و معروف قصبے جوکالیاں میں جاتی سردیوں نے اس دھرتی کو ایک ایسا سپوت بخشنے کا انعام دیا جو آگے چل اپنی آوارگی کو ملکی عزت کو چار چاند لگانے والا تھا۔ جوکالیاں

Read more

گھپ اندھیرے کے پیچھے مجھے بٹھا دیا گیا ہے

اچانک ہی ایسا محسوس کیا ہے میں نے! بالکل ہی اچانک! ورنہ لمحہ بھر پہلے تک تو مجھے ایسا لگتا تھا جیسے میں دنیا کے اسٹیج پر اپنی بھرپور پرفارمنس کے ساتھ کھڑی ہوں اور کھچا کھچ بھرے ہال میں سب کی نگاہ مجھ پر ہے اور تالیوں کی ایک گونج ہے جو مجھے اڑائے لیے جا رہی ہے! مگر ابھی ابھی، اس لمحۂ موجود میں مجھے احساس ہوا ہے کہ میں تو پچھلے ایک عرصے سے اسٹیج پر ہوتے

Read more

میں ہوں جہاں گرد

”میں ہوں جہاں گرد“ سیاحت کی اس وقت کی داستان ہے جب ایران میں خمینی انقلاب جوبن پر تھا، ترکی میں کنعان ایورن کا مارشل لاء عروج پر تھا اور بلغاریہ میں کمیونزم جوان ہو چکا تھا۔ تین دہائیاں بیت جانے کے بعد ، اپنے مشاہدات اور واقعات کی روداد کو اپنی ڈائری پر لکھے چند ایک نوٹس اور یادداشتوں سے کرید کرید کر رقم کرنا مصنف کے لیے خاصا دشوار کام تھا۔ یہ مصنف کی کورونا کے دوران دو

Read more

کراچی میں بارش: ’آسمان دیکھو تو دل جھوم جائے، روڈ دیکھو تو دماغ گھوم جائے‘

کراچی میں اب گذشتہ کئی برس سے مون سون کے دوران شہر میں سیلابی صورتحال کا پیدا ہونا معمول بن چکا ہے اور رواں سال بھی ایسا کئی مرتبہ ہو چکا ہے۔

Read more

جہیز میں دینے والی پاکیزہ کتابیں

سنو برخوردار، ’عورت، جنس کے آئنے میں‘ اور ’مرد، جنس کے آئنے میں‘ میری ہی کتابیں ہیں ” اور یہ بھی جان لو کہ وہ فحش یا گندی کتابیں قطعی نہیں، بلکہ بہت پاکیزہ کتابیں ہیں، اتنی صاف ستھری کہ کوئی بھی باپ بلا جھجک انہیں اپنی بیٹی کو جہیز میں دے سکتا ہے۔ ہم میں خرابی یہ ہے کہ جانے بغیر، پڑھے بغیر نتائج اخذ کر لیتے ہیں۔ سرورق پر ”جنس“ کا لفظ پڑھا نہیں کہ اس بے چاری

Read more

بندر نامہ – طنز و مزاح

یہ بات بالکل بھی عجیب نہیں ہے کہ انسان جو کہ خود ایک جانور ہے وہ دوسرے جانوروں کو پسند کرتا ہے۔ کہتے ہیں کہ ایک طرح کی عادات و اطوار کے مالک جاندار ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں تو یہ بالکل درست بات ہے۔ میرے یہ الفاظ اور اس سرگرمی کا مقصد بھی یہی ہے کہ ہم اپنی زندگیوں میں سینکڑوں جانور دیکھتے ہیں جن میں چرند، پرند، حشرات اور کیڑے مکوڑے شامل ہوتے لیکن ایک یا دو

Read more

کرپشن کا تسلسل

اگر کسی کو غصہ چڑھتا ہے یا ناراض ہوتا ہے تو ناراض ہونے کی بجائے اپنی کرتوتوں کو ٹھیک کر لے ورنہ غصہ بھی ہونے دیں اور ناراض بھی ہونے دیں۔ کیا فرق پڑتا ہے سوال تو ہم پوچھتے رہیں گے اور بار بار پوچھتے رہیں گے کہ کرپشن کے مواقع ایک کے ہاتھ سے پھسل کر دوسرے کے ہاتھ آنے کے علاوہ کون سی تبدیلی اور بہتری دیکھنے کو ملی؟ ورنہ عمران خان کی حکومت بھی تبدیل ہوئی شہباز

Read more

پیوما ( 2 )

پہلی بات جس نے مجھے بے لطف کیا وہ اعتراف کے جلو میں سنایا جانے والے لطیفہ تھا۔ کہنے لگی ”آج چونکہ سعدی کی برسی تھی۔ میں نے اسے Tribute (خراج تحسین) پیش کرنے کے لیے تمہیں دیوتاؤں کی طرح پیار کیا It ’s not me، most of the times (میں عام طور پر ایسا نہیں کرتی) ۔ جس طرح سعدی کے حوالے سے تمہیں اپنے بدن کی سیر کرائی ہے اور تم نے جتنی جلدی تھکاوٹ کا اظہار کیا۔

Read more

پاکستان میں عدم استحکام کے اسباب

عدم استحکام سے کیا مراد ہے؟ عدم استحکام کا لفظی مفہوم، استحکام (stability) کا نہ ہونا، کمزوری، ناپائیداری اور غیر یقینی کیفیت کے طور پر بیان کیا جاتا ہے۔ علم سماجیات کے مطابق وہ معاشرے عدم استحکام کا شکار ہوتے ہیں جو سیاسی اور معاشی طور پر کمزور ہوں، جہاں ریاستی پالیسیوں میں تسلسل نہ ہو اور جہاں کی آبادی کی اکثریت گردوپیش کے حالات اور مستقبل کے حوالے سے مطمئن نہ ہو۔ اللہ تعالی نے سورۃ قریش میں انسانیت

Read more

داڑھی

تحریر: آئزک باشیوس سنگر۔ ترجمہ: جاوید بسام۔ (کراچی) یہ یقین کرنا مشکل تھا کہ ایک یدش زبان کا ادیب کبھی اپنے بڑھاپے میں امیر ہو سکتا ہے، لیکن بینڈٹ پپکو کے ساتھ ایسا ہی ہوا تھا۔ وہ یک چشم، چیچک زدہ چہرے والا ایک مخنی سا بیمار آدمی تھا۔ جس کی ایک ٹانگ مڑتی نہیں تھی۔ طویل عرصے تک جسمانی بیماریوں سے نبردآزما رہنے کے باعث وہ اپنے ڈرامے مکمل نہیں کر سکا تھا، اس کی نظمیں کوئی نہیں پڑھتا

Read more

شفیع عقیل بحیثیت صحافی

شفیع عقیل صحافت و ادب کا ایک اہم نام ہیں۔ آپ1930ء میں لاہور چھاؤنی کے قریب ایک گاؤں تھینہ میں پیدا ہوئے۔ شفیع عقیل نے 1950ء میں کراچی آ کر شین عین کے ادبی و قلمی نام سے روزنامہ ”جنگ“ سے اپنی صحافتی زندگی کا آغاز کیا۔ آپ ”جنگ“ میں بچوں کے میگزین ایڈیٹر ہو نے کے ساتھ ساتھ آرٹ پر کالم لکھا کرتے تھے۔ آپ بچوں کا سنڈے میگزین اس قدر خوبصورتی سے ترتیب دیتے کہ (مرحوم) میر خلیل الرحمن

Read more

سچائی بیان کرتا ایک جھوٹا شعر

بعینی رایت ذئباً یحلب نملة ویشرب منھا رائق اللبن۔ (میں نے اپنی آنکھوں سے ایک بھیڑیا دیکھا جو چیونٹی سے خالص دودھ نکال کر پی رہا تھا) جی ہاں! یہی وہ شعر ہے جسے لوگ عربی زبان کا سب سے جھوٹا شعر کہہ کر شاعری کے اس عجیب و غریب سطر کو ایک دوسرے سے طنز و مزاح کے طور پر شیئر کرتے ہیں۔ حقیقت، مگر اس کے برعکس یہ ہے کہ اگر کوئی عقلمند اس کے حقیقی معنی اور

Read more

ناصر شیخ کی عثمان بزدار کیخلاف سازش

ناصر محمود شیخ سے ستائیس برسوں سے پیار، محبت اور احترام کا رشتہ ہے، جنوبی پنجاب کے پرانے محلے دار، دوست، کلاس فیلوز باقاعدگی سے ہر سال آموں کی پیٹیاں بھیج کر اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں، ناصر شیخ بھی آم بجھواتے ہیں مگر ایک سال کا وقفہ ڈال کر بھیجتے ہیں، ان کے اس فلسفے کی اب تک سمجھ نہیں آئی، ان کے چھوٹے بھائی طاہر شیخ 92۔ 94 ءمیں یونیورسٹی میں ساتھ تھے، وہ بھی بڑے بھائی

Read more

بات سرحد پار: اردو اور ہندی میں بی بی سی کی نئی آڈیو سیریز

اس تقسیم کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر بی بی سی اردو اور ہندی کی مشترکہ پروڈکشن ایک خصوصی آڈیو سیریز ’بات سرحد پار: سرحد کے پار بات چیت‘ پیش کی جا رہی جس کے ذریعے ہم اس مشترکہ ثقافت اور ورثے کی ان کہانیوں، یادوں اور باتوں کو کہنے اور سننے جا رہے ہیں۔

Read more

مسکراہٹ بکھیرنے کی مہم پر مامور

اس وقت ہال میں حاضرین کے علاوہ، وہ دس نوجواں لڑکے اور لڑکیاں موجود ہیں جنہوں نے یہاں ہونے والے ٹیلی وژن کے ایک ذہنی آزمائش کے مقابلے میں حصہ لینا ہے۔ ابھی ریکارڈنگ میں کچھ وقت رہتا ہے۔ یہ دس نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ملک بھر سے منتخب ہو کے مختلف شہروں سے آئے ہیں۔ بہ ظاہر یہ سب اس وقت بہت سنجیدہ اور ذہنی دباؤ کا شکار دکھائی دے رہے ہیں۔ اپنی شگفتگی میں شہرت رکھنے والے میزبان

Read more

عفت نوید صاحبہ! سب مرد ایسے نہیں ہوتے

محترمہ عفت نوید صاحبہ کے کالم سے مستفید ہونے کا موقع ملا۔ اس کالم کو شروع کرنے سے قبل اس عاجز کا یہ اعتراف جرم سن لیں کہ بندہ بھی ایک مرد ہے۔ بہر حال عفت صاحبہ کے کالم کا خلاصہ یہ ہے کہ اگر کوئی مرد شاعر یا ادیب خود کشی کر لے یا قتل ہو جائے تو کوئی سکینڈل نہیں بنتا۔ اگر کسی خاتون شاعرہ یا ادیبہ سے یہ حادثہ ہو جائے تو اسے بد کردار مشہور کیا

Read more

شاہ رخ خان: حساس عاشق اور دل کھول کر رونے والے ’کنگ خان‘ کا سحر دہائیوں بعد آج بھی کیوں قائم ہے؟

وہ جن مردوں کا کردار ادا کرتے ہیں وہ دل سے درد کو محسوس کرتے ہیں اور کھل کر روتے ہیں۔ فلمیں لکھنے والے اکثر یہ تبصرہ کرتے ہیں کہ شاہ رخ خان دنیا کے بہت سے دوسرے اداکاروں سے زیادہ اچھا کیسے رو سکتے ہیں۔

Read more

اسلام آباد میں پزا ڈلیوری بوائے کے ساتھ ’گینگ ریپ‘

اسلام آباد پولیس کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل سہیل ظفر چھٹہ نے بی بی سی سے گفتگو میں بتایا ہے کہ دارالحکومت میں پزا ڈلیوری بوائے کے ساتھ `گینگ ریپ` کے واقعے کی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے اور فرار ہونے والے دونوں ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Read more

سنیل گواسکر کی سالگرہ: ورلڈ کپ میں متنازع اننگز اور عمران خان سے متعلق پیشگوئیاں

پاکستان کے ورلڈ کپ جیتنے کے بعد سنیل گواسکر کی عمران خان سے متعلق ایک اور پیشگوئی درست ثابت ہوئی جس پر لوگوں نے یہ کہنا شروع کردیا کہ ’گواسکر کہیں نجومی تو نہیں ہیں؟‘

Read more

کتاب دل

کہتے ہیں کہ شاعروں کو الہام ہوتا ہے۔ اکثر شاعر تو آورد سے بھی کام لیتے ہیں۔ میرا ذاتی خیال ہے کہ الہام یعنی آمد اور آورد ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔ اسی آمد اور آورد کے تناظر میں ہی افلاطون نے شاعروں پر الزامات عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ، شاعر لوگ عوام اور معاشرے کو گمراہ کرتے ہیں۔ اس نے یہ بھی کہا کہ اس کی مثالی ریاست میں شاعروں کے لیے جگہ نہیں ہوگی۔

Read more

تین دن میں تین اضلاع: اینکر عمران ریاض کو بار بار ایک جگہ سے دوسری جگہ کیوں منتقل کیا جا رہا ہے؟

سابق حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے بیانیے کے حامی ٹی وی اینکر اور یوٹیوبر عمران ریاض کو گرفتاری کے بعد تین دنوں میں صوبہ پنجاب کے تین اضلاع کی پولیس حراست میں لے چکی ہے۔ انھیں تین اضلاع کی حوالات میں منتقل کیا جا چکا ہے۔

Read more

ایک مرد قلندر: حکیم سید احمد خاں

طارق شاہین کے شعر میں تحریف کے لیے معذرت! آپ سید میاں سے ملیے گا آدمی کیا ہے ایک قلندر ہے حکیم سید احمد خاں کو دیکھیے تو جسم کوئی بھاری بھرکم نہیں، بچشم ظاہر اوسط ڈیل ڈول کے عام سے فرد معلوم ہوتے ہیں، مگر اس جثے میں بلا کی تو انانی ہے جو ہر وقت انہیں متحرک رکھتی ہے۔ زیب و زینت اور خورد و نوش کے تکلفات سے بے نیاز ہیں، شاید ان کاموں کے لیے فرصت

Read more

عمران ریاض: اٹک پولیس نے تحریکِ انصاف کے بیانیے کے حامی اینکر کو گرفتار کر لیا

صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک کی پولیس نے اسلام آباد کے قریب سے اینکر پرسن عمران ریاض خان کو حراست میں لے لیا ہے۔ وزیرِ قانون پنجاب ملک احمد خان کے مطابق انھیں پنجاب میں درج متعدد مقدمات کی بنیاد پر پنجاب کی حدود سے گرفتار کیا گیا ہے۔

Read more

ایف سی کا ادبی منظر نامہ

ادب کا تعلق بڑا ہی گہرا اور پر تاثیر انسانی زندگی سے ہے۔ اس کو ابتدائی کائنات سے ہی بڑا معتبر قرار دیا گیا اور حقیقت میں یہ ہے بھی۔ وہ ادب ہی تھا جس نے مٹی کے پتلے میں دم پھونکا اور جیتی جان قرار دیا۔ وہ ادب ہی تھا جس نے چیزوں کے نام رکھے اور وہی نام قرار پائے۔ وہ ادب ہی تھا جس نے کہا ہو جا تو وہ چیز تخلیق ہو کر سامنے آ کھڑی

Read more

گھبرانا نہیں ہے کہ بعد دل پر پتھر

مسیحا بھی کیا غضب کے لوگ ہوتے ہیں۔ مسیحائی کے ساتھ ساتھ ان کا ذوق مزاح بھی کمال ہوتا ہے جو جتنا بڑا مسیحا ہو گا اس کے مزاح کی حس بھی نقطہ عروج پر ہوگی۔ اب ہے تو عجیب سی بات کہ مسیحائی تو نرا سنجیدہ رویہ ہے پھر اس قدر سنجیدہ بندے میں مزاح کی حس کہاں سے آ گئی۔ تو آجاتی ہے مسیحاؤں میں حس مزاح بھی آ جاتی ہے۔ تھوڑا سا اپنے ذہن پر زور ڈالیں

Read more

فارمولا ون کے سابق سربراہ برنی ایکلسٹن: ’پوتن ایک فرسٹ کلاس انسان ہیں۔۔۔ ان کے لیے اب بھی گولی کھا سکتا ہوں‘

فارمولا ون کے سابق سربراہ برنی ایکلسٹن نے آئی ٹی وی کے پروگرام میں یہ کہہ کر ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے کہ روسی صدر پوتن جنگ شروع نہیں کرنا چاہتے تھے اور یوکرینی صدر زیلنسکی کو جنگ سے بچنے کے لیے اقدامات کرنے چاہیے تھے۔

Read more

پاکستانی مزاح کو ایکسپورٹ کریں

پہلا تعارف:کچھ عرصہ پہلے سوشل میڈیا پر ایک مزاحیہ ویڈیو میری نظر سے گزری، وہ ویڈیو ایک خاتون نے بنائی تھی جس میں وہ ڈاکٹر بن کر خواتین کو مشورے دیتی ہے اور پھر مریض عورتوں کا روپ دھار کر ان کی نقالی بھی کرتی ہے، ان میں شرمیلی کنواری لڑکی سے لے کر دیہات کی بے باک عورت تک سب شامل تھیں۔ وہ ویڈیو کلپ جراثیم کی طرح پھیلا، گویا بہت وائرل ہوا۔ اس کلپ میں ہمارے سماجی رویوں

Read more

عالیہ بھٹ کی ’خوشخبری‘ پر بالی ووڈ میں خوشی کی لہر، ’مبارک ہو ہنی، انتظار نہیں کر سکتی‘

ہسپتال کے ایک کمرے سے بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی ایک تصویر شئیر کی جس میں وہ سکرین کی جانب دیکھ کر مسکرا رہی ہیں۔ انھوں نے یہ تصویر انسٹا گرام پر اپ لوڈ کی اور ساتھ لکھا ’ہمارا بچہ ۔۔۔ جلد آ رہا ہے۔‘

Read more