جدید عالمی یوم مزدور

آج کے جدید دور کے جدید نوکری پیشہ مزدوروں کو عالمی یوم مزدور پر سلام۔ زمانہ قدیم میں غلام ہوا کرتے تھے جنہیں سارا دن مشقت میں لگایا جاتا تھا اور بدلے میں زندہ رہنے کی بنیادی ضروریات (روٹی، کپڑا اور مکان) مہیا کی جاتی تھیں اور غلطیوں پر سزا ملا کرتی تھی۔ وقت گزرتا گیا اور وقت کے ساتھ ساتھ ہر چیز میں جدت آنے لگی اور غلام بھی غلام سے بدل کر مزدور ہو گئے جن کو وہی

Read more

انڈیا کا ’فیک نیوز قانون‘ سیاسی طنز و مزاح کے مقصد کو مکمل طور پر ناکام کر دے گا: کنال کامرا

رواں سال اپریل میں انڈین حکومت نے ایسے نئے قواعد متعارف کرائے جس کے تحت اسے یہ اختیار دیا گیا کہ وہ اس سے متعلق خبروں کو ‘جعلی، جھوٹی یا گمراہ کن’ قرار دے سکتا ہے اگر اس کا اپنا فیکٹ چیک یونٹ ایسا کہے۔

Read more

لاء یا مدر ان لاء

فیصلہ فیصلہ ہوتا ہے خواہ وہ لاء کا ہو یا پھر مدر ان لاء کا۔ ایک زمانہ تھا کہ بلوچستان کے سابق وزیراعلی نواب رئیسانی کا یہ ڈائیلاگ ”ڈگری ڈگری ہوتی ہے خواہ وہ جعلی ہو یا اصلی“ بہت مشہور ہو گیا تھا اور اس ڈائیلاگ سے ملتے جلتے کئی ڈائیلاگز لوگوں نے خود ساختہ بنا کر اس ٹرینڈ کو مزے لے لے کر آگے بڑھایا۔ پھر کرنل کی بیوی کا ڈائیلاگ بہت مشہور ہوا اور اس ڈائیلاگ سے ملتے

Read more

ریشم اور سونے کے شامیانے،عالیشان دعوتیں اور کھیل تماشے: مغل اور عثمانی حکمران عید کیسے مناتے تھے؟

شاہ جہاں نے 1628 سے 1658 تک حکومت کی۔ عید الفطر کی شاندار تقریبات کے لیے مشہور تھے۔ محل میں دعوت کئی دنوں تک جاری رہتی، شاہ جہاں عید کے دن اپنے بہترین لباس زیب تن کرتے تھے۔ ملکہ ممتاز محل بھی عید جیسے خاص مواقع پر بہترین ریشم اور سونے کے دھاگے والے لباس پہنتی تھیں۔

Read more

تجزیے کا تجزیہ

تجزیہ لفظ جزو سے مشتق ہے۔ جزو ٹکڑے یا حصے کو کہا جاتا ہے۔ تجزیہ بنیادی طور پر سائنس سے منسوب ہے۔ کسی بھی کیمیائی مادے کے اجزاء کو علیحدہ کرنے کو تجزیہ یعنی انالیسس کہا جاتا ہے۔ جب اس لفظ کو سماجی یا عمرانیاتی حوالے سے برتا جاتا ہے تو اسے بالعموم آراء شماری کہا جاتا ہے جس کی پھر تحلیل کی جاتی ہے یعنی سنتھیسس۔ اس سے مراد ٹکڑوں یا اجزاء کو نئی، مناسب یا ممکنہ ترتیب میں

Read more

پاکستان کے سنگین ترین معاشرتی جرائم رائٹ ونگ ہی نے کر رکھے ہیں: رعایت اللہ فاروقی

سرخیاں : اردو کالم تقریباً موت کے دروازے پر ہے سوشل میڈیا کا اسلوب مادر پدر آزاد ہے، جس کی وجہ سے یہ مستند نہیں بن سکتا نام ور صحافی اور کالم نگار، رعایت اللہ فاروقی سے خصوصی مکالمہ انٹرویو نگار: اقبال خورشید طویل صحافتی سفر نے تجربات سے لیس کیا، نظریات اظہار کی قوت بنے، اور مطالعے نے اسلوب کو جلا بخشی۔ رعایت اللہ فاروقی کا شمار اس عہد کے نمایاں کالم نگاروں میں ہوتا ہے۔ اخباری کالمز کا

Read more

بت پرستوں کی نئی نسلیں (8)

نوٹ : بت پرستی ان کا مذہب نہیں تھا۔ یہ تو ان کے اذہان کے جنگلوں میں ہزاروں سالوں سے پھیلا ہوا، وہ سم ہلاہل تھا، جو ان کی نسلوں کی شریانوں میں لہو کی طرح سرایت کر چکا تھا۔ وہ کسی رنگ، بے رنگ، وجودی یا غیر وجودی بت کو تراش کر اس کی پراسرار انداز میں پوجا شروع کر دیتے۔ کچھ دیر بعد انہیں احساس ہوتا کہ یہ تو خود ان کے ہاتھوں سے تراشا ہوا ہے، تو

Read more

تنویر الیاس کی بذریعہ عدلیہ برطرفی

تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس کی توہین عدالت کے الزام میں ہائیکورٹ سے سزا اور نا اہلی کی وجہ سے وزارت عظمی سے فراغت کے بعد آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے آئین میں درج اختیارات کے مطابق سینئر موسٹ وزیر خواجہ فاروق احمد کو آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم کے انتخاب تک عبوری وزیر اعظم مقرر کر دیا۔ منگل اور بدھ کی درمیان رات دیر سے جاری صدر آزاد کشمیر کے

Read more

انیس اشفاق کی نثر اور تنقید

اردو ادب کا سنجیدہ قاری انیس اشفاق کے نام سے اچھی طرح واقف ہے۔ انیس اشفاق نے اردو ادب کے سبھی چشموں سے پانی پیا ہے۔ وہ ایک ہی وقت میں ناول نگار، افسانہ نگار، محقق اور نقاد ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہترین مترجم اور شاعر ہیں۔ شاعری میں انہوں نے اپنی والدہ محترمہ سے اصلاح لی۔ وہ انہیں شعر پڑھنا سکھاتیں اور انہیں چھوٹی چھوٹی تقریریں لکھ کر دیتیں۔ تقریر کے دوران ان کا تلفظ بھی درست کرواتی

Read more

مسٹر انڈیا میں ستیش کوشک کے کردار ’کیلنڈر‘ کا تعلق پاکستان اور جنرل ضیا الحق سے کیسے ہے؟

’کیلنڈر کھانا دو‘ فلم کا مشہور ڈائیلاگ بن گیا۔ اس کردار کا نام کیلنڈر ستیش کوشک نے رکھا تھا اور اس کا تعلق پاکستان اور جنرل ضیا الحق سے بھی ہے۔

Read more

اقبال کے کائنات کے بارے میں سوالات وقیع نہیں: علی اکبر ناطق کا خصوصی انٹرویو

* کبھی پذیرائی کو مدِ نظر رکھ کر نہیں لکھا، میری دوستی کی ایک قیمت ہے، جو ہر آدمی ادا نہیں کر سکتا۔ * جو ادیب یا شاعر اپنی مرضی کی بات کرتا ہے، اُسے تو اسٹیبلشمنٹ تو چھوڑیے، لبرلز اور نجی فیسٹیولز کے مالکان ہی لفٹ نہیں کراتے نام ور فکشن نگار، شاعر اور قلم کار، علی اکبر ناطق سے خصوصی بات چیت والٹیر کے لازوال کردار ”کاندید“ نے کہا تھا، ہمیں بلا چوں و چرا کام میں مصروف

Read more

چھوٹی عمر کا بڑا شاعر

اسامہ ضوریز یونان صغیر کہلائے جانے والے سرائیکی وسیب کے شہر تونسہ کا نوجوان شاعر ہے۔ کہتے برگد کے گھنے پیڑ کے نیچے کوئی دوسرا درخت نہیں اگ سکتا۔ کہنے کو تہذیب حافی کا کزن ہے۔ تہذیب حافی کو استاد مانتا ہے لیکن حافی کے ہوتے ہوئے بھی اسامہ نے اردو شاعری میں اک بڑا نام بنایا ہے بقول اسامہ تو مری ذات کے پھیلاؤ سے واقف ہی نہیں ایسے گملوں میں اگانے سے نہیں ہوتا میں اسامہ ضوریز میرے

Read more

فیصلے بولتے ہیں!

سو موٹو کیس پر سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کا فیصلہ آنے کے بعد اگر یہ فیصلہ خود بولتا ہے تو دوسری جانب اس پر تبصرے کرنے والے اس سے بھی بڑھ کر چیخ چیخ کر بول رہے ہیں اور یہ ہمیشہ وتیرہ رہا ہے کہ کسی بھی مقدمے میں اکثر دو یا دو سے زیادہ فریقین ہوتے ہیں اور یہ لازمی ہے کہ فیصلہ کسی ایک فریق کے حق اور دوسرے کے مخالفت میں آئے گا۔ جس فریق

Read more

عطاء الحق قاسمی: عصر حاضر کا حیوان ظریف

تحریک پاکستان کے سرگرم رہنما مولوی بہاؤ الحق قاسمی کے فرزند عطاء الحق قاسمی 1943 کو متحدہ ہندوستان کے شہر امرتسر میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند کے بعد لاہور میں مستقل سکونت اختیار کرلی۔ آپ ایک وسیع النظر ادیب، فکاہیہ کالم نگار، بے باک صحافی، قادر الکلام شاعر اور صاحب طرز سفرنامہ نگار ہیں۔ وہ تھائی لینڈ اور ناروے میں سفیر بھی رہ چکے ہیں۔ انھوں نے روزنامہ جنگ میں ”روزن دیوار سے“ کے نام سے کالم لکھنے کے ساتھ

Read more

عرفان جاوید کی کتاب: دروازے

پاکستان لٹریری فیسٹیول کے آخری روز الحمرا میں کافی زیادہ رش تھا، بھانت بھانت کے لوگ دکھائی دے رہے تھے۔ بڑے بڑے ہالز میں مختلف سیشنز جاری تھے جبکہ صحن میں محفل موسیقی اپنے جوبن پہ تھی۔ برآمدے میں کتابوں کے چند سٹالز بھی مطالعہ کا ذوق رکھنے والے کو اپنی طرف کھینچ رہے تھے۔ سنگ میل کے سٹال پر مجھے عرفان جاوید صاحب کی کتابیں سلیقے سے دھری دکھائی دیں تو میں بے ساختہ ادھر لپکا اور ”آدمی“ کی

Read more

غبارہ موومنٹ کا جوکر

فنکار (اگر واقعی فنکار ہو تو ) اپنے کام، اطوار، روئیے، اور گفتگو (فن کارانہ و غیر فن کارانہ) کے علاوہ اپنے بظاہر حلیے اور ظاہراً شخصیت سے بھی جان لیا جاتا ہے۔ اور اس جاننے سے پہچاننے کی ابتدا ہوتی ہے۔ میرا پہلا تعارف ان کے اسی ظاہراً فن کارانہ لک سے ہوا تھا۔ یہ 2007 کے غروب ہونے سے ذرا پہلے مہینوں کی بات ہے جب میں ہر شام اپنی کچی پکی نظموں، غزلوں سمیت گول باغ پہنچ

Read more

’کینیڈین لکھاری مارگریٹ ایٹ وڈ کی‘ دیر سے آنے والی نظمیں

امریکی صدر جو بائیڈن کے کینیڈا کے اولین سرکاری دورے کی رپورٹ پھر سے دکھائی جانے لگی تو میں نے ریموٹ کا بٹن دبایا اور ٹی وی کی آواز کچھ مدھم کردی اور نظر پھر سے کینیڈا کی ممتاز لکھاری مارگریٹ ایٹ وڈ کے انگریزی شعری مجموعے ”ڈئیرلی“ پر جما لی۔ سامنے نظم کھلی تھی: ”دیر سے آنے والی نظمیں“ ۔ نظم کا عنوان دیکھتے ہی مجھے بے ساختہ اپنے منیر نیازی صاحب یاد آ گئے جو کہتے تھے :

Read more

یوسفیات کی ادبی کرامات کی نفسیات

(1) مزاح کیا ہے؟ مزاح نگار کون ہے؟ مزاح نگار کی کون سی خصوصیت اسے دوسرے ادیبوں ’شاعروں اور دانشوروں سے متمیز کرتی ہے؟ میں نے ان سوالوں کا جواب تلاش کرنے کے لیے مشتاق احمد یوسفی کی تخلیقات کی طرف رجوع کیا تو مجھے۔ خاکم بدہن۔ کے دیباچے میں ان کا جواب ان الفاظ میں ملا۔ یوسفی فرماتے ہیں ’ یوں تو مزاح‘ مذہب اور الکحل ’ہر چیز میں بآسانی حل ہو جاتے ہیں‘ بالخصوص اردو ادب میں۔ لیکن

Read more

ایک لکھاری اور اداکارہ کا بغض

گزشتہ دنوں ایک لکھاری نے ملک کی مشہور اداکارہ کا انٹرویو کیا۔ لکھاری کا نام لکھنے کی ضرورت نہیں کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے۔ گزشتہ کئی دہائیوں سے ٹی وی اور سٹیج کے لیے ڈرامے لکھ رہے ہیں، طنزو مزاح کے پروگرام تحریر کر چکے ہیں، ان پروگراموں کی میزبانی بھی خود کرتے ہیں، بڑی بڑی اشتہاری کمپنیاں انہیں تقریبات میں مدعو کرتی ہیں جہاں وہ (اپنے تئیں ) انقلابی باتیں کر کے کارپوریٹ کلاس کا خون

Read more

پچوانہ کی جنت۔ ایک خوبصورت سفر کا آغاز

کچھ عرصہ قبل ایک کتاب کی تقریب رونمائی میں شرکت کے دوران امتیاز حسین ایڈوکیٹ سے ملاقات ہوئی جو میرپور بار کے صدر کی حیثیت سے تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ ان کی گفتگو انتہائی سلجھی ہوئی اور تاریخی و علمی حوالوں سے بھرپور تھی۔ مزید تعارف پر پتہ چلا کہ ان کا تعلق پچوانہ ڈڈیال سے ہے۔ چند ماہ پہلے اس گاؤں کو مثالی معاشرہ بنانے اور آزاد کشمیر پولیس کے سربراہ کے پچوانہ کے دورہ کی خبریں اخبار

Read more

اصغر ندیم سید صاحب کے خاکے اور خاکہ نگاری

زندگی کی اسٹیج پر ہم سب ایک کردار کی صورت نمودار ہوتے ہیں اور اپنا کردار ادا کر کے رخصت ہو جاتے ہیں۔ ہماری کہانی اور کردار نگاری اس اسکرپٹ کے تابع ہوتی ہے جو ہمارے کردار کی صورت گری کرتا ہے۔ مگر ایسا بھی ہوتا ہے کہ اکثر کوئی کردار اس لکھت کی روایتی حدود پھاند کر ایسی امپروائزیشن کرتا ہے کہ یہ عمل اس کے کردار کو زندہ و جاوید رکھنے کا باعث بنتا ہے۔ ایسے میں کہانی

Read more

منگتا درویش اور ڈھکن

برصغیر کی حد تک تو میں یقین کی حد تک کہہ سکتا ہوں کہ پنجابی ایک ایسی زبان ہے جس میں مزاح کا عنصر سرحد کے دونوں طرف (پاک و ہند) اپنی زبان کی چاشنی کے ساتھ ساتھ مزاح کے طور پر استعمال کرنے کے لئے اپنی ذات تک بھی مزاح سے باز نہیں آتے اور خود کو بھی جگت لگانے سے فرار اختیار نہیں کرتے۔ جبکہ دوسری تمام مقامی زبانوں میں یہ دریا دلی اور مزاح کا رخ خود

Read more

جب امجد اسلام امجد نے قرۃ العین حیدر کو گھاس نہ ڈالی

میں بات کرنا چاہتا ہوں امجد پرویز کی آواز میں اس خوب صورت کلام کی شہرت اور ڈرامہ ’وارث‘ کی مقبولیت سے پہلے کی جب سن ستتر اور اکاسی کے دوران میں میں ہر صبح پیدل گورنمنٹ کالج لاہور جانے کے لیے مزنگ سے پرانی انارکلی کی طرف رواں دواں ہوتا تھا۔ امجد اسلام امجد صاحب اپنے مقبول عام لمبراٹا سکوٹر کا شور اور دھواں بلند کرتے ہوئے لیک روڈ اور لٹن روڈ مزنگ کا چوراہا پار کرتے تھے۔ وہ

Read more

مشاہیر کے خطوط بنام عطا الحق قاسمی

عطاء الحق قاسمی ایک عہد کا نام ہے۔ ایسا عہد جس میں تہذیب ہے، تابناکی ہے، وسعت ہے، برداشت ہے، علم ہے، حلم ہے اور ابلاغ اور گیان کا وفور ہے۔ آپ چھ دہائیوں سے پرورش لوح و قلم میں مصروف ہیں اور کسی بھی موقع پر ان کے تخیل کے قلمرو میں سرمو انحطاط نہ آیا ہے۔ آج بھی ”روزن دیوار“ قاری کی اولین ترجیح اور مطمح نظر ہے۔ آج بھی وہ ادبی و سماجی تقریب کامیاب اور کامران

Read more

قاضی راشدؔ محمود کی خاکہ نگاری

  خاکہ نگاری ایک ایسا فن ہے جو ہر عہد، ہر ملک اور ہر زبان میں اس کے نمونے اور نقوش ملتے ہیں۔ زندگی اور زمانے کے بدلتے ہوئے مزاج و میلان، نشیب و فراز ڈوبتی ابھرتی انسانی زندگی کے تمام رنگ و روپ خاکہ نگاری میں دیکھنے اور پڑھنے کو ملتے ہیں۔ معاملہ، معاشرتی و سماجی، علمی و ادبی ہو یا سیاسی، بڑی شخصیت ہو یا معمولی، عالم ہو یا جاہل، حکمراں ہو یا سماج کا ایک ادنیٰ انسان،

Read more

محمد عثمان جامعی کی فکاہیہ تصنیف: چپ رہا نہیں جاتا

پاکستان میں ادیب و شاعر حضرات روزی روٹی کے لئے صحافت کے شعبے میں آتے رہے ہیں خواہ وہ فیض احمد فیض جیسے عظیم شاعر ہوں یا خدا کی بستی کے خالق شوکت صدیقی۔ اور بھی ایسے بہت سے نام ہیں۔ کاش ہم اپنے شاعروں اور ادیبوں کو فکر معاش سے بے نیاز اور صرف کتابوں کی رائلٹی پر آسودہ حالی فراہم کر سکتے۔ اگر کسی ترقی یافتہ مغربی ملک میں رہتے ہوئے عثمان جامعی نے وہاں کے سیاسی حالات

Read more

’ماہواری والی عورت فصل کو مرجھا دیتی ہے‘: ماہواری سے متعلق گمراہ کن تصورات جنھوں نے خواتین کا جینا دوبھر کیے رکھا

’ماہواری والی عورت فصل کو مرجھا دیتی ہے، باغات کو اُجاڑ دیتی ہے، بیجوں کو تلف کر دیتی ہے، پھل گراتی ہے، شہد کی مکھیوں کو مار دیتی ہے اور اگر وہ شراب کو چھوتی ہے تو اسے سرکہ بنا دیتی ہے، اور دودھ کو کھٹا کر دیتی ہے۔‘

Read more

سعادت حسن منٹو کی کتاب دھواں

سعادت حسن منٹو کا شمار ہیجان خیز اردو ادب کے سرخیلوں میں ہوتا ہے۔ جس نے عورت، معاشرے اور جنس پر کام کیا۔ یہ وہ وقت تھا جب عصمت چغتائی بھی اس میدان میں اپنا قدم جما رہی تھے۔ دونوں کی تحریریں پڑھ کر یہ حقیقت آشکار ہو جاتی ہے کہ دونوں مصنف سگمنڈ فرائیڈ سے متاثر نظر آتے ہیں۔ سعادت حسن منٹو ایک حقیقت پسند ادیب تھا جس کو معاشرتی تنزلی کا گہرا علم تھا اور اس سماجی تنزل

Read more

ایک نرس جو واپس ہسپتال نہ آ پائی

وہ جواں سال خوش شکل نرس تھی۔ ہمارے پاس ہسپتال میں کام کر رہی تھی کہ اس کی شادی کے دن آ گئے۔ شادی سے ایک ہفتہ پہلے وہ چھٹی لے کر اپنے علاقے میں واپس چلی گئی۔ رخصتی سے پہلے اس سے یقین دہانی لی کہ وہ شادی کے بعد بھی ہسپتال میں کام جاری رکھے گی، بھاگ نہیں جائے گی۔ اور یقین دہانی کے بعد ہم سب نے اسے خوشیوں کی دعائیں دیتے اور ہنسی مزاح کرتے رخصت

Read more

چپ رہا نہیں جاتا

تحریری سفر میں اچھا لکھنے کے لئے اچھا مطالعہ کرنا ایک بہترین ہمسفر اور ساتھی کی مانند ہوتا ہے جو آپ کے تحریری سفر کو خشک اور بے ربط نہیں رہنے دیتا بلکہ آپ کے تخلیقی سفر کو خوشگوار اور آسان بنا دیتا ہے۔ لکھنا آسان نہیں ہوتا، لیکن پڑھنا اس سے بھی مشکل ہوتا ہے، جون ایلیا سے معذرت کے ساتھ جو لوگ مطالعہ جیسا مشکل کام نہیں کر پاتے وہ قدرے آسان (میری نظر میں ) لکھنے کی

Read more

"سیما پیروز کا افسانوی مجموعہ "طوفان کے بعد”

سیما پیروز فکشن کا ایک اہم اور سنجیدہ نام ہے اور ان کی زیر نظر کتاب ”طوفان کے بعد“ میں پیش کیا گیا ادب کوئی معمولی فن پاروں پر مشتمل نہیں ہے بلکہ ان کا ہر فن پارہ خاصا متاثرکن اور بھرپور افسانوی رنگ ڈھنگ لیے ہوئے نظر آتا ہے اور پڑھنے والوں کو چونکانے کے لیے اس مجموعے میں بہت کچھ ملتا ہے۔ ، اس کتاب میں سیما پیروز کے 14 افسانے ہیں، آئیے ذرا ان پر سرسری سی

Read more

Film Review: Ant-Man and the Wasp: Quantumania

Film Review: Ant-Man and the Wasp: Quantumania Gener: Adventure/Action ‧ 2D -3D Duration: 2h 5m Director: Peyton Reed ( پیئٹون۔ کو میں آنٹ مین سیریز کا ایکسپرٹ مانوں گا کیونکہ یہ آنٹ مین سیریز کی ان کی زیر ہدایت بنائی گئی تیسری فلم ہے۔ عموماً مارول کی سیریز میں ایسا کم ہی ہوتا کہ ایک ڈائریکٹر ہی لگاتار تین فلمیں ڈائریکٹ کرے ) پس منظر بابت فلم۔ بہت طویل عرصے پہلے ایک پریزینٹیشن میری نظر سے گزری جس میں لامحدود

Read more

’ریٹنگز چینل کا ایندھن ہے‘: کیا پاکستان ڈرامے زندگی کے قریب ہو رہے ہیں؟

آمنہ حیدر عیسانی کہتی ہیں کہ ‘فارمولا نہیں بدلے گا جب تک آپ کی ٹارگٹ آڈیئنس نہیں بدلے گی اور آڈیئنس کیسے بدلے گی کیونکہ آپ کی نوجوان نسل کو بالکل بھی ٹارگٹ نہیں کیا جا رہا۔

Read more

اجلاسی روحیں

ماؤں کے شہزادوں کو بے حال کرنے کے قانونی ہنر سے مالامال جگہ ہاسٹل کہلاتی ہے۔ ہاسٹل ہر اس جگہ پائے جاتے ہیں، جہاں گھر نہ ہوں۔ سول انجینئرز کی نئی تحقیق کے مطابق ہر وہ جگہ ہاسٹل کہلاتی ہے، جہاں چار پانچ لونڈے ہر وقت موجود ہوں۔ لاہور میں وہ طلبہ کثرت سے پائے جاتے ہیں، جو آوارہ منش ہوتے ہیں۔ ان کی طبیعت پر فاصلے گراں گزرتے ہیں، اس وجہ سے ان کی آوارگی ہوٹل، سینما اور دوستوں

Read more

ظلم کے دن تھوڑے ہیں

بحیثیت قوم ہم منفی، شرانگیز، پرتشدد، فرقہ وارانہ، انتہاپسندانہ، ظالمانہ اور نفرت انگیز واقعات کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ ان کو پھیلاتے ہیں آواز اٹھاتے ہیں، تنقید کرتے ہیں، ظلم و جبر اور زیادتی قرار دیتے ہیں۔ دوسری طرف بہت سارے امن، محبت، رواداری، بین المذہب و بین المسالک ہم آہنگی، انسانی ہمدردی سے بھرپور اور مثبت ترین پہلو ہمارے اردگرد موجود ہوتے ہیں لیکن ہم اس کو خاطر خواہ اہمیت نہیں دیتے نا اس پر اس طرح سے بات ہوتی

Read more

آپ نے اپنے بچوں سے کیا سیکھا ہے؟

اگر ہم چاہیں تو ہمارے بچے بھی ہمارے استاد بن سکتے ہیں۔

حقیقت یہی ہے کہ ہمارے بچے زندگی کے بہت سے ایسے رازوں سے واقف ہیں جن سے ہم ناواقف ہیں لیکن ہم ان کی رائے کو اہمیت ہی نہیں دیتے۔ ہم اپنے بچوں کے استاد بننے اور انہیں اپنا شاگرد بنانے پر مصر رہتے ہیں بجائے اس کے کہ ہم انہیں اپنا استاد سمجھیں اور ان سے جدید زندگی کے کچھ راز سیکھیں۔

میری بھانجی وردہ میری بیٹی کی طرح ہے۔ وہ کینیڈا میں میرے ساتھ کئی سال رہی اور آج کل بھی اپنے حادثے اور آپریشن کے بعد چند ماہ سے میرے ساتھ رہ رہی ہے۔ میں نے اس سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ آج میں آپ کو راز کی وہ چند باتیں بتانا چاہتا ہوں جو میں نے وردہ سے سیکھی ہیں۔ بعض لوگوں کے لیے یہ حیرت کی بات ہوگی کہ وردہ مجھے انسپائر کرتی ہے۔

Read more

ٹوکیو کی دہلیز پر (5)

ٹوکیو جاپان کا دل اور اہم ترین شہر ہے۔ یہ پریوں کا دیس بھی کہلاتا ہے اور شہر دلفریب بھی۔ جس کی ہر چیز خوبصورت اور ہر ادا دلفریب ہے۔ جدید قدیم کا سنگم اور تضادات سے بھر پور ہے۔ بظاہر تضادات لیکن دونوں ایک دوسرے میں سمائے ہوئے۔ بیک وقت نیا اور پرانا اور اسی میں اس کی خوبصورتی ہے۔ ایک جانب سکائی سکر پر دوسری جانب لکڑی کا بنا ہوا قدیم مکان ایک جانب بڑے بڑے ڈیپارٹمنٹ سٹور

Read more

وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ جو نہیں ملا اسے بھول جا

نئے سال کے آتے ہی امجد صاحب رخصت ہوئے۔ امجد اسلام امجد ادب کے بے تاج بادشاہ تھے۔ وہ اب کسی رسمی تعارف کے محتاج نہیں رہے تھے۔ پوری دنیا میں اردو پنجابی پڑھنے اور بولنے والے ان کے نام اور کام سے واقف ہیں۔ موت سے کسی کو مفر نہیں، وہ تو بر حق ہے اسے آ کے رہنا ہے مگر کچھ لوگ مر کے واقعی ہی مر ہو جاتے ہیں اور کچھ لوگ اپنی زندگی میں بھی روشن

Read more

اردو ادب کے ”وارث“ امجد اسلام امجد نہ رہے

اسی زمین میں اک دن مجھے بھی سونا ہے اسی زمین کی امانت ہیں میرے پیارے بھی اور امجد اسلام امجد بھی اسی زمین میں جا سوئے، ساتھ ہی اردو ادب کے ٹمٹماتے ہوئے چراغ کی لرزتی ہوئی کرنوں اور اس کی دشمن تیز ہوا کے سامنے ایک مضبوط دیوار کا ایک بڑا حصہ بھی گر گیا۔ امجد اسلام امجد کی شخصیت ان کے اردو ادب کے لئے خدمات پر کچھ لکھنا اور ان کا احاطہ کرنا میرے جیسے بونے

Read more

فواد خان کی نئی سیریز اور نیا اشتہار: ’فرق نہیں پڑتا ہمارے پاس کتنے خان ہیں لیکن ہمارے پاس فواد خان نہیں‘

فواد خان کے مداح انھیں ایک ورسٹائل ایکٹر قرار دیتے ہیں جو مزاح، اینگری ینگ مین کا روپ، سنجیدہ اداکاری اور رومانس سب کو باخوبی نبھاتے ہیں۔

Read more

لینا حاشر کی تصنیف: دھنک کا آٹھواں رنگ

چند دن پہلے سوشل میڈیا پر مفتاح اسماعیل کی ایک چھوٹی سی ویڈیو نظر سے گزری جس میں وہ کہہ رہے تھے کہ پاکستان میں سیاست دان کا بچہ سیاست دان بنے گا، بیوروکریٹ کا بچہ بیوروکریٹ اور ڈاکٹر کا بچہ ڈاکٹر ”تو پھر بھلا یہ کیسے ممکن تھا کہ شاعر ہر دل عزیز کے سایہ عاطفت میں پھلی اور لائق صد تعظیم محترمہ صدیقہ انور کی صاحبزادی، لوح و قلم سے دور رہتیں۔ کیسے ان کا قلم معاشرتی تضادات

Read more

میرے والد عبدالباسط کی گہری محبت اور دانائی کی باتیں

  کینیڈا میں میرے شاعر چچا جان عارف عبدالمتین کے صد سالہ جشن ولادت پر ایک اجنبی دوست نے میری بہن عنبرین کوثر سے فرمائش کی کہ ڈاکٹر خالد سہیل سے کہیں کہ وہ اپنے والد عبدالباسط کے بارے میں بھی کچھ لکھیں۔ چنانچہ یہ کالم ان قدر دان کی خواہش کی تکمیل کے لیے لکھا گیا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ (1) ۔ ۔ ۔ میری بچپن کی بہت سی یادوں میں سے ایک یاد میرے والد عبد الباسط

Read more

پٹھان: کیا انڈیا میں فلموں کے بائیکاٹ کی مہم کمزور پڑ رہی ہے یا ’شاہ رخ کی مقبولیت بازی لے گئی؟‘

اگرآپ فلم پٹھان سے جڑے اعداد وشمار دیکھیں تو یہ سٹار پاور اور اسے دیکھنے والوں کا فیصلہ واضح نظر آتا ہے۔ فلم 25 جنوری کو ریلیز ہوئی اور پہلے دن سے ہی یہ ہر روز کمائی کے نئے ریکارڈ قائم کرتی جا رہی ہے۔

Read more

’پنچایت‘: گاؤں کی زندگی پر بننے والا ڈرامہ انڈیا میں مقبولیت کے نئے ریکارڈ کیوں بنا رہا ہے؟

اب تک پنچایت کے دوسرے سیزن کو تین کروڑ سے زیادہ ناظرین دیکھ چکے ہیں اور آئی ایم ڈی بی کی ریٹنگ کے مطابق لوگ اسے دس میں سے 8 اعشاریہ 9 نمبر دے رہے ہیں

Read more

سرمد کھوسٹ کی کملی میری نظر میں

فلم ”کملی“ دیکھتے ہوئے آغاز میں بچوں کی زبانی جب یہ ڈائیلاگ سنا: ”بالوں کڑیوں ونڈے دی شے لے جاؤ“ تو مجھے سترہ اٹھارہ سال پہلے کا وہ واقعہ یاد آ گیا۔ جب 2005 ء میں سرمد سلطان کھوسٹ سے میری پہلی ملاقات ہوئی۔ وہ اپنے ڈرامہ سیریل ”تماشا گھر“ کی ایک قسط ”ماگھ کی چار تاریخ“ کی شوٹنگ کے لیے ہمارے گاؤں کوٹ رائے امیر علی آئے۔ شوٹنگ کا آغاز چاول تقسیم کرتے ہوئے اسی ڈائیلاگ ”بالوں کڑیوں ونڈے

Read more

بوائز وِل بی بوائز: ’لگتا ہے سی ایس ایس کا پرچہ بنانے والا انسٹاگرام کے ٹرینڈز سے بخوبی واقف تھا‘

مقابلے کے امتحان سی ایس ایس کے 2023 کا انگریزی مضمون کا پرچہ پاکستانی سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے جس میں امیدواروں کو ’بوائز ول بی بوائز‘ کے عنوان پر تفصیلی بحث کی دعوت دی گئی۔

Read more

خان عبد الولی خان: ایک دانشور سیاسی لیڈر

بعض لوگوں کے گھروں میں کتابیں رہتی ہیں جبکہ کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں کہ وہ کتابوں کے گھروں میں رہتے ہیں اور اس مرحلے کو جون ایلیا نے کس احسن پیرائے سے شعر کا موضوع بنایا ہے وہ ان کی زندگی میں شائع ہونے والی شعری مجموعے شاید کے ابتدائی صفحات میں کچھ اس طرح سے بیان کیا گیا ہے۔ میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمھیں میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں لیکن

Read more

پٹھان: را اور آئی ایس آئی ایجنٹس کے گرد گھومتی کہانی جس میں مسالا اور ایکشن تو ہے ہی مگر پوشیدہ پیغام بھی

سدھارتھ آنند کی نئی بالی وڈ ایکشن فلم ’پٹھان‘ کے ایک منظر میں پاکستان کی خفیہ ایجنسی ’آئی ایس آئی‘ کی ایجنٹ روبینہ محسن (دیپیکا پڈوکون) بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘  کے ایجنٹ پٹھان (شاہ رخ خان) سے پوچھتی ہے کہ کیا وہ مسلمان ہیں؟ اس کے جواب میں ’پٹھان‘ کہتا ہے کہ وہ نہیں جانتا کیونکہ وہ یتیم ہے اور اس کے والدین اسے ایک سنیما ہال میں چھوڑ گئے تھے۔ یہ جواب کسی فلمی کہانی جیسا ہو سکتا ہے

Read more

اپنے ”شکار“ ڈھونڈتا ”مکار“ سسٹم

اندھی نفرت وعقیدت کی بنیاد پر ہوئی تقسیم کی وجہ سے گزشتہ کئی برسوں سے جو تہمتیں،طعنے اور ذلتیں برداشت کی ہیں انہیں ذہن میں رکھوں تو مجھے سینہ پھلا کر فواد چودھری کی گرفتاری کا دفاع کرنا چاہیے۔ ربّ کریم نے مگر ڈھٹائی والی خصلت سے محروم رکھا ہے۔ کسی بھی سیاسی کارکن کے نظریات سے ہزاروں اختلافات کے باوجود اس کے خلاف ریاستی جبر کے استعمال کو ہمیشہ غلط ہی تصور کیا ہے۔فواد چودھری کی گرفتاری کی بابت

Read more

کیا آپ ایک دھکا سٹارٹ رائٹر ہیں؟

جب میں پاکستان میں رہتا تھا تو مجھے سڑکوں پر کچھ ایسی کاریں دکھائی دیتی تھیں جنہیں تین چار لوگ دھکا لگاتے دکھائی دیتے تھے۔ وہ کاریں عجیب و غریب قسم کی گھر گھر گھر کی آوازیں نکالتی تھیں لیکن ایک دفعہ چل پڑتیں تو پھر فراٹے بھرتی ہوئی آگے بڑھتی رہتی تھیں۔ ایسی کاروں کو میں "دھکا سٹارٹ گاڑیاں” کہتا تھا۔ ان گاڑیوں کی طرح میں نے ایسے رائٹر اور لکھاری بھی دیکھے ہیں جنہیں تخلیقی سفر کے آغاز

Read more

’کیا یہ میری غلطی ہے کہ مجھے فحش تصاویر اور پیغامات بھیجے جاتے ہیں‘

ہر صبح اٹھتے ہی ایملی ایک برہنہ آدمی کی تصویر دیکھتی ہیں اور یہ سب ان کی خواہش پر نہیں ہو رہا۔
33 سالہ اداکارہ، پریزینٹر اور کامیڈین پر دن میں سینکڑوں مرتبہ فلیش ڈالی جاتی ہے، کسی سٹریٹ میں نہیں بلکہ آن لائن۔

Read more

ایف اے کپ کی کوریج کے دوران سیکشوئل آوازیں نشر ہونے پر بی بی سی کی معذرت

وولوز اور لیورپول کے درمیان منگل کو ہونے والے میچ کے دوران تیسرے راؤنڈ کے ری پلے کو جب گیری لینکر براہ راست پیش کر رہے تھے تو جنسی عمل کے دوران کراہنے جیسی آوازیں آنا شروع ہو گئیں۔

Read more

’طنزیہ‘ ٹویٹ پر مبنی الزام، فاکس سپورٹس نے بابر اعظم سے متعلق خبر حذف کر دی

فاکس سپورٹس آسٹریلیا نے پاکستان کے آل فارمیٹ کپتان بابر اعظم سے متعلق ایک تحریر کو اپنی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا سے حذف کر دیا ہے جس میں بابر اعظم کے خلاف چند سنگین الزامات کا ذکر تھا۔

Read more

نیلم احمد بشیر کی کتاب: چار چاند

یہ وہ دن تھے جب ہم پرائمری کلاسز کے طالب علم تھے۔ پی ٹی وی اکلوتا چینل ہوا کرتا تھا اور کافی تھا۔ معین اختر اور بشری انصاری کے ڈرامے یا پروگرام آن ائر ہوا کرتے تھے! مزاح سے بھرپور! یہ بشریٰ انصاری صاحبہ سے ہمارا ابتدائی تعارف تھا۔ نقطے ملانے کا عمل یہیں سے شروع ہوتا ہے۔ مجھے ایپل کمپنی کے سی ای او ہمیشہ ماضی کو بیان کرتے وقت یاد آ جاتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں اگر زندگی

Read more

بالی وڈ کے معروف نغمہ نگار اور سکرپٹ رائٹر کی ’جادو‘ سے جاوید اختر بننے کی کہانی

جاوید اختر بتاتے ہیں: ’جب میرے والد کے دوست مجھے دیکھنے آئے تو ان میں سے کسی نے پوچھا کہ اس کا نام کیا رکھو گے؟ انھوں نے ہی میرے والد کو یاد دلایا کہ جب انھوں نے میری ماں سے شادی کی تھی انھوں نے ایک نظم لکھی تھی جس کا ایک مصرعہ تھا ’لمحہ لمحہ کسی جادو کا فسانہ ہوگا۔‘

Read more

عصمت دری کا کلچر

عصمت دری کا کلچر ایک ایسا ماحول ہے جس میں خواتین کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ عصمت دری کی ثقافت کو بدسلوکی کی زبان کے ذریعے بھی استعمال کیا جاتا ہے، عورت کے جسم کو ذاتی ملکیت کے تصور نے سماج میں بہت ساری خرابیاں پیدا کی ہیں۔ جنسی ہراسمینٹ کو گلیمرائزیشن اور ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعے برقرار رکھا جاتا ہے، جس سے ایک ایسا معاشرہ تشکیل پاتا ہے جو خواتین کے لئے غیر موثر، غیر محفوظ

Read more

"گل نوخیز کا "نسخہ ہائے مزاح

میرے ہاتھ میں ”نسخہ ہائے مزاح“ ہے۔ سب سے پہلی بات تو یہ کہ اس کتاب کا میرے ہاتھوں میں آنا ہی میری خوش نصیبی ہے۔ دوسری اور تیسری بات بھی یہی ہے۔ یہ معروف کالم نگار کا بھیجا ہوا تحفہ ہے۔ میں نے سب سے پہلے تو اس کتاب کی خوشبو اپنے اندر اتاری کہ مجھے نئی کتابوں کی خوشبو بہت پسند ہے۔ پھر عقیدت سے اس کو پڑھا۔ گل نوخیز صاحب نے جس کھلکھلاتے انداز میں معاشرے کے

Read more

اقبال دیوان کی کتاب: وہ ورق تھا دل کی کتاب کا

محمد اقبال دیوان صاحب، صاحب کتاب ہیں۔ یہ کتابیں جو انہوں نے تحریر کی ہیں بیتے ہوئے مہ و سال کی داستانیں ہیں۔ شب کی تنہائیوں میں (تنہائیاں اس لیے کہ میں شادی شدہ نہیں، مطلب کنوارہ بھی ہوں ) تو سردیاں مجھے کتاب پڑھنے میں نعمت محسوس ہوتی ہیں۔ گرمیوں میں تو بجلی کی لوڈ شیڈنگ، حبس، پسینہ کیا کچھ نہیں ہوتا۔ محمد اقبال دیوان صاحب کی کتاب ”وہ ورق تھا دل کی کتاب کا“ ایک ایسی تحریر کا

Read more

ماں ہونے کا جرمانہ

میرا یو ایس ایم ایل ای کا دوسرا اسٹیپ سر پر تھا اور بچے دونوں چھوٹے تھے۔ ایک مرتبہ میں نے ان کے شو ر شرابے سے تنگ آ کر خود کو کلازٹ میں بند کر لیا اور زمین پر بیٹھ کر پڑھنے کی کوشش کی۔ نوید دروازے کے نیچے سے منہ لگا کر زور زور سے رو رہا تھا اور عائشہ بھی اس کے ساتھ شامل ہو گئی تھی۔ ممی ممی! حالانکہ گھر میں وہ کھیل کود بھی کر سکتے تھے، ہر وقت تو ماں کے سر پر سوار ہونے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ چھوٹے بچوں کے ساتھ کچھ بھی پڑھنا، لکھنا یا کرنا انتہائی مشکل کام ہیں۔

Read more

قلعہ گجر سنگھ لاہور سے کلکتہ تک

نومبر کی ایک خنک صبح، ہلکی ہلکی بوندا باندی، لاہور کا ایک گنجان آباد اور پرانا علاقہ ”قلعہ گجر سنگھ“ ، تنگ، کشادہ اور پیچ و خم سے بھرپور مگر صاف ستھری گلیوں میں واقعہ تقریباً ایک صدی پہلے تعمیر کیا گیا خوبصورت روایتی تین منزلہ گھر، جو کبھی کسی امیر ہندو کی ملکیت تھا، انتہائی باذوق طریقے سے ڈیزائن کیا گیا یہ آشیانہ، جس کے دونوں اطراف کشادہ گلیاں اور تمام منازل میں خوبصورت بالکونیاں اور ان بالکونیوں پر

Read more

شب ہوئی پھر انجم رخشندہ کا دفتر کھلا چوتھی قسط

اگلے روز مس چیکو بنک کارڈ لے کر آ گئی الخاصی پھولے نہیں سماتا تھا اسے چیکوسن مل گئی ہمیں بنک کارڈ مل گئے ہم کو پہلی مرتبہ کسی جاپانی بنک کو اندر سے دیکھنے کا موقع ملا۔ جونہی ہم ایک جاپانی دوست کے ساتھ بینک میں داخل ہوئے سامنے مختلف کاؤنٹر پر بیٹھی سات آٹھ خواتین کھڑی ہو گئیں اور ”ارشے مسے۔ ارشے مسے“ کا شور برپا ہو گیا۔ میں خوفزدہ ہو گیا کہ شاید میری کسی غلطی کے

Read more

”صحافت محنت طلب پیشہ ہے! “ نثار عثمانی

سنہ 1978 ء میں سرسری سماعت کی فوجی عدالت میں ایک میجر کے سامنے ان کا مقدمہ چلا۔ ان پر سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ ”لیکن میں نے کہا کہ نہیں، میں تو ایک اخبار، مساوات، کی بحالی کا مطالبہ کر رہا تھا کہ ہمارے لوگ اپنی نوکریوں پر بحال ہو سکیں۔ ہاں ہم مارشل لاء کی مخالفت کرتے ہیں اور ہر سلجھے ہوئے پاکستانی کو یہی کرنا چاہیے۔ میں سیاست میں دلچسپی نہیں

Read more

پروفیسر چوہدری لیاقت علی: دو سانسیں اور سات دہائیاں

اور اس رات کی شروعات میں جب انہیں روزمرہ کی ادویات دی جا رہی تھیں تو اچانک انہوں نے معمول سے ہٹ کے ایک لمبی سانس لی۔ کمرے میں موجود میڈیکل شعبے سے متعلقہ ایک اضافی فرد فوراً چونکا۔ اس نے ساتھ والوں کو مطلع کیا کہ وہ آخری سانسوں کی پہچان رکھتا ہے اس لیے یہ وقت وقت رخصت ہے۔ سب ان کی چارپائی کے گرد جمع ہو گئے تو نیم جانوں میں زیست کی سانسیں رواں کرنے والے

Read more

میاں حسن فاروق طفیل

میاں طفیل محمد صاحب کے چار بیٹے ہیں میاں احسن فاروق، میاں محسن فاروق، میاں حسن فاروق، میاں زبیر فاروق اور ماشاءاللہ آٹھ بیٹیاں ہیں۔ ہمارے تایا زاد بہن بھائی ہیں۔ بہت چھوٹے تھے پر ہماری زیادہ دوستی احسن فاروق بھائی سے تھی کیونکہ وہ اکثر گاؤں آتے رہتے تھے اور سب سے ملنا جلنا حال چال پوچھنا ہنسی مذاق چلتا رہتا تھا۔ پڑھنے میں بھی بہت لائق تھے اس وقت چارٹرڈ اکاؤنٹنسی کے طالبعلم تھے۔ دوسرے نمبر پر میاں

Read more

مشتاق احمد یوسفی کا مقدمہ

نوٹ: پچھلے دنوں ہم سب کے صفحات پہ ایک سینئر مصنفہ کا کالم پڑھا جس میں اردو کے عظیم ترین مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کی بعض تحریروں کے اقتباسات نقل کر کے انہیں عورت مخالف یا تضحیک آمیز قرار دیا گیا۔ جس طرح کسی بھی ادیب پر تنقید مصنفہ کا حق ہے اسی طرح ان سے علمی اختلاف ہمارا حق ہے جسے استعمال کرتے ہوئے فی البدیہ ایک تبصرہ کیا مگر پھر یہ لگا کہ یوسفی صاحب سے محبت

Read more

شاہد آفریدی، عبدالرزاق سلیکشن کمیٹی کا حصہ: ’اب حسن علی نمبر چار پر، آصف علی ٹیسٹ میچوں میں کھیلیں گے‘

ایک دہائی پہلے تک بولرز کے لیے دردِ سر بننے والے آلراؤنڈرز شاہد آفریدی اور عبدالرزاق اب پاکستان کی قومی ٹیم کی عبوری سیلیکشن کمیٹی کا حصہ ہیں۔

Read more

ریحام خان کی شادی: ’اگر شوہر 13 سال بڑا ہوتا تو کیا تب بھی یہی بحث ہوتی؟‘

ریحام خان نے اپنی تیسری شادی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے شوہر مرزا بلال ان سے 13 سال چھوٹے ہیں مگر وہ ان کے ساتھ خود کو محفوظ سمجھتی ہیں۔

Read more

چیئر مین ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ساتھ ایک نشست!

پاکستان میں اعلیٰ تعلیم سے متعلق پالیسیوں کی تشکیل اور ان کے نفاذ کی ذمہ داری وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن پر عائد ہوتی ہے۔ بلاشبہ یہ ایک نہایت اہم ذمہ داری ہے۔ عمومی طور پر کسی پالیسی کی تشکیل کے وقت متعلقہ شراکت داروں یعنی اسٹیک ہولڈروں کو اعتماد میں لیا جاتا ہے۔ تاہم بعض اوقات ایسا نہیں ہوتا۔ ایسی پالیسیاں جن میں تمام اسٹیک ہولڈروں کے ساتھ مشاورت کو یقینی نہیں بنایا جاتا، وہ تنازعات میں گھری رہتی ہیں۔

Read more

سنہ 2011 سے 2022 تک کا سفر اور پچاس کا نوٹ۔

افریقی نژاد سندھیوں کو سندھ میں شیدی کہا جاتا ہے۔ جب سندھ کے آخری حکمران گھرانے ’تالپور‘ سے انگریزوں نے 1843 میں سندھ فتح کیا تو اس وقت فوج کے سپہ سالار شہید ہوش محمد تھے۔ وہ شیدی تھے ؛ اور انگریزوں کے خلاف جنگ میں مشہور زمانہ نعرہ لگاتے ہوئے شہید ہوئے کہ ”مرسوں مرسوں، سندھ نہ ڈیسوں!“ ( مر جائیں گے لیکن سندھ نہیں دیں گے ) ۔ 1849 تک پنجاب بھی فتح ہو گیا کیونکہ مہاراجہ رنجیت

Read more

مشتاق احمد یوسفی اور ضیا محی الدین ہنستے ہیں!

” بعض خواتین جس انداز سے چہل قدمی کرتی ہیں اسے چہل قدمی کہنا مناسب ہو گا۔ مرزا عبدالودود کہتے ہیں کہ چال کی خوبی سے ہی چال چلن کی خرابی کا اندازہ کیا جا سکتا ہے ( قہقہے اور تالیاں ) ۔ اس قیامت کا نظارہ کسی کو سامنے سے دیکھ کر نہیں ہوتا، پیچھے سے ہی دیکھ کر کھلتا ہے ( قہقہے ) چال کی چاپ اور چھب چھاب کیسی ہے، ایک خوبی ہو تو بیان کریں؟ ( قہقہے )

لٹک مٹک ( قہقہے )
ٹھمک جھپک ( قہقہے )

پنڈولم کی مانند دائیں سے بائیں ( قہقہے ) اس طریقے سے رگل کرنا، اور دائیں بائیں لہرا کر چلنا، خرام ناز کے قیامت ڈھانے کے ان گنت انداز ہیں۔ یعنی لہکتی، لچکتی، لہراتی، لجاتی گج گامنی، پیچھے مڑ کر دیکھنا کہ اب بھی کوئی گھور رہا ہے یا سب ہی مر گئے؟ ( قہقہے )

Read more

‎خود کو جان لیا

‎بڑے دنوں سے سوچ رہی تھی کہ کیا لکھوں۔ پھر خیال آیا سال کا اختتام ہو رہا ہے میں بھی اس برس کو اپنے لفظوں میں قید کر دوں۔ اس سال کے حوالے سے جب میں لکھنے لگی تو سمجھ ہی نہیں آ رہا کہ کہا سے شروع کرو۔ یہ سال باقی سالوں کے بنسبت کافی دلچسپ اور منفرد رہا۔ تو خیال آیا کہ اس سال میں نے خود کی شخصیت کو صحیح معنوں میں جانا۔ ہی کیوں نہ اسی

Read more

شارٹ نوٹس

انسان کی زندگی میں خوشی یا غمی کے اثرات آنا فطری بات ہے۔ اور بعض اوقات ان سے زندگی کے راستے بدل جانا، سوچ یا رویہ میں تبدیلی آجانا کوئی انہونی نہیں۔ اسی طرح دیکھنے میں آیا ہے کہ *بعض اوقات انسان کا رد عمل قدرتی آفات، خوشیاں یا شارٹ نوٹس خوشی یا غمی یا شارٹ نوٹس چیزوں میں زیادہ ہوتا ہے۔ * اور ان سب کے اثرات دیر پا ہوتے ہیں۔ میں اپنی اس بات کی وضاحت کہ لیے

Read more

پونی ٹیل دانشور

ہمیشہ کی طرح مملکت خداداد پاکستان تاریخ کے نازک موڑ سے گزر رہی ہے، پاکستان کی مرحلہ وار تباہی اور جہالت کی اتھاہ گہرائیوں کی طرف سفر کو لے کر موجودہ نئی بحث میں پہلی دفعہ کھل کر ”مقدس گائے“ کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے، حالانکہ یہ خدائی ریاست اس گائے کے سینگوں پر کھڑی ہے، ”استغفراللہ“ کیا زمانہ آ گیا ہے؟ حالانکہ کچھ احباب کا خیال ہے کہ یہ مقدس گائے نہیں بلکہ سرکاری سانڈ ہے، گائے

Read more

سماجی انحطاط اور سطحیت

سوچا جائے کہ ہمارے سماجی انحطاط کی چند بڑی وجوہات کیا ہیں اور یہ سوال کسی عوامی جگہ پوچھا جائے تو معلوم ہوتا ہے یہ سب دین سے دوری کا نتیجہ ہے ؛ خواص سے پوچھیے تو انکشاف ہوتا ہے کہ یہ دین سے (غیر ضروری) قربت کا نتیجہ ہے ؛ اسی حوالہ سے ایک ماہر عمرانیات سے بات چلی، مدعا تھا کہ دیگر اقوام کے مسائل اور ہمارے مسائل میں فرق کیوں ہیں، اور اگر ایسا ہے تو پھر

Read more

فسانہ آزاد کا فن

فسانہ آزاد ”پنڈت رتن ناتھ سرشار“ کا وہ شہکار ناول ہے جس میں لکھنؤ کی مٹتی ہوئی تہذیب کی عکاسی کی گی ہے۔ سرشار 1847 کو لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام پنڈت بیج ناتھ در تھا۔ آپ کا تعلق کشمیری برہمن خاندان سے تھا جو تجارت کی غرض سے کشمیر سے ہجرت کر کے لکھنؤ آباد ہو گے۔ سرشار کا پہلا مضمون کشمیری پنڈتوں کے فرقوں کی جناب سے شائع ہونے والے ایک رسالے ”مراسلہ کشمیر“

Read more

اماں نامہ۔ نشاط کی نشاط انگیزی

کہا جاتا ہے کہ اچھی کتاب بہترین تفریح کا ذریعہ ہے۔ چند روز قبل ایسی ہی کتاب میرے زیر مطالعہ رہی جو واقعی تفریح کا ذریعہ ثابت ہوئی۔ کتاب کا عنوان بھی منفرد ہے اور عنوان دیکھ کر اس کو پڑھنے کے لیے تجسس کا گھوڑا اتنا تیز بھاگنا شروع کرتا ہے کہ نے ہاتھ باگ پر ہے نہ پا ہے رکاب میں۔ کتاب کا نام ”اماں نامہ“ ہے۔ اماں نامہ نشاط یاسمین خان کے اکیس مزاحیہ مضامین کا مجموعہ

Read more

ابوالکلام آزاد کو اب بخش دینا چاہیے

ذوالفقار احمد چیمہ معروف کالم نویس، ادیب، اور مزاح نگار ہیں۔ معروف اس لیے لکھا ہے کہ یہاں ہر قلیم گھسیٹ معروف اور ہر تجزیہ کار سینیئر ہے۔ چیمہ صاحب کی نیک نامی کی وجہ ان کی پولیس کے لیے وہ خدمات ہیں جو تاریخ کے قرطاس پر دائمی نقوش چھوڑ چکی ہیں۔ تاہم کچھ ناہنجار اس بات پہ معترض ہیں کہ آپ غیر قانونی پولیس مقابلوں میں لوگوں کو مار دیتے تھے، ایسے لوگوں کو نظر انداز کر دینا

Read more

انڈیا کا ہم جنس پرست جوڑا نورا اور عدیلہ: ’ہم ابھی شادی شدہ نہیں لیکن ہم شادی کرنا چاہتی ہیں‘

عدیلہ نسرین اور فاطمہ نورا اس سال کے شروع میں اس وقت سرخیوں میں آئیں جب جنوبی انڈیا کی ریاست کیرالہ کی ایک عدالت نے دونوں خواتین کو ان کے والدین کی طرف سے زبردستی علیحدہ کرنے کے بعد دوبارہ ساتھ رہنے کی اجازت دی۔

Read more

کسمپرسی کی حالت میں مرنے والے فنکار

یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں پنجابی سٹیج ڈرامے دیکھنے باقاعدگی سے تھیٹر جایا کرتا تھا، لاہوریوں کے لیے یہ ایک بہترین تفریح ہوا کرتی تھی، ہر ڈرامے کا پروڈیوسر یہ کوشش کرتا تھا کہ بڑے اداکاروں کو کاسٹ کر کے کھیل پیش کرے، عموماً یہ بڑے اداکار کھیل شروع ہونے کے آدھ پون گھنٹے کے بعد جلوہ گر ہوتے تھے، ان سے پہلے نسبتاً جونئیر اداکاروں کو موقع دیا جاتا تھا کہ وہ تماشائیوں کا دل بہلائیں۔

Read more

برصغیر میں معیشت کے حالیہ 50 برس (2)

اردو پڑھنے والوں میں کوئی کم نصیب ہو گا جس نے مشتاق احمد یوسفی کی تصنیف ’آب گم‘ نہ پڑھ رکھی ہو۔ بہتیرے ایسے ہیں جنہیں یہ ’ماورائے صنف‘ کتاب حفظ ہے۔ کہنے کو اردو مزاح کے درجات بلند کئے ہیں، حقیقت میں ایک تہذیب کے داغوں کی بہار مصور کی ہے۔ مزاح اپنے اعلیٰ ترین درجے پر لفظی الٹ پھیر، منظر کے مضحک اور کردار کی ہیت کذائی سے قہقہہ برآمد کرنے کا نام نہیں، بلکہ صورت حال کے

Read more

سوشل میڈیا اور مسلم لیگ نون

سوشل میڈیا، ایک بڑا سا ٹب، اس کے نیچے جل رہی آگ، گرمی کا موسم، ٹب میں پانی اور پانی میں رکھی برف کی ایک بڑی سی سل اور اس پر بیٹھا ایک ”پٹواری“ جو یہ سوچ سوچ کر خوش ہو رہا ہے کہ گرمی کے موسم میں اسے بیٹھنے کو ایک اچھی جگہ نصیب ہوئی ہے لیکن اسے یہ معلوم نہیں کہ جب پانی گرم ہو گا تو برف پگھلے گی اور جب برف پگھلے گی تو کیا ہو

Read more

دو نوجوانوں کا ’بے ضرر مذاق‘ جس نے 10 سال تک پوری دنیا کو بیوقوف بنائے رکھا

ایلن مکمیسٹرز کا نام بطور مؤجد دنیا بھر میں مشہور ہو گیا۔ تقریباً ایک دہائی تک یہ بے ضرر مذاق حقیقت کا روپ دھار کر سب کو بیوقوف بناتا رہا اور ایلن مکمیسٹرز کی کہانی بڑے اخبارات، سرکاری حکام حتیٰ کہ ایک امریکی میوزیم تک میں پہنچ گئی۔

Read more

مزاح نگاری

مزاح کی کئی قسمیں ہیں۔ کچھ عام فہم ہیں کچھ دو بار پڑھنے پر سمجھ آتی ہیں۔ بعضی معرفت کی باتیں ایسی ہیں جو فقط پہنچے ہوؤں کو سمجھ آتی ہیں۔ بعض کسی ذی روح کو سمجھ نہیں آتیں۔ جیسا کہ ایلون مسک کا مزاح ہے۔ اکیلا ہی لگا رہتا ہے۔ پڑھنے والے کنفیوز کہ یہ ٹویٹ سنجیدہ ہے یا مزاحیہ؟ مزاح کی یہ قسم شاید سنجیدہ مزاح کہلاتی ہو۔ بہر حال جتنی بھی اقسام آج تک بیان ہوتی آئی

Read more

دنیا کو ٹوئٹر کے خاتمے کی فکر: ’یہ ٹائٹینیک جیسی صورتحال کا شکار ہو چکا، انجن بند ہے مگر بجلی باقی ہے‘

اس وقت پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’ریسٹ ان پیس ٹؤٹر‘ ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے جس کی وجہ ٹؤٹر کی جانب سے ملازمین کے نام وہ پیغام ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ تمام دفاتر کو 21 نومبر تک بند کیا جا رہا ہے۔

Read more

ریشماں: کشمیر کی ٹرانس جینڈر خاتون جنھوں نے لوگوں کو خوشیاں دینے کے لیے درد جھیلے

شادیوں پر گانے والی پیشہ ور گلوکارہ ریشماں نے تشدد اور تنازعات کے سائے میں رہنے والے ہزاروں کشمیریوں کی زندگیوں میں اپنے فن خوشی، مزاح اور جان ڈالی۔

Read more

محمد حفیظ خان کا ناول : حیدر گوٹھ کا بخشن

تبصرہ : نعیم اشرف محمد حفیظ خان کا ناول : حیدر گوٹھ کا بخشن، گزشتہ ماہ بک کارنر جہلم نے شائع کیا ہے۔ یہ ناول اتنا دلچسپ ہے کہ 359 صفحے کا ناول میں نے چند دنوں میں پڑھ لیا۔ ناول کے بارے میں چند تاثرات ’ہم سب‘ فیملی کے لیے پیش خدمت ہیں : کتاب کا سر ورق بہت دلکش ہے۔ اس میں ہمارے دیس بالخصوص پنجاب میں رائج ٹرک کلچر اور ٹرک ہوٹل نظر آتے ہیں۔ سرورق پر

Read more

نواز شریف کی ’شہابی‘ گھڑی سے ’کعبہ ایڈیشن گراف‘ تک: وہ گھڑیاں جنھوں نے عالمی رہنماؤں کو مشکل میں ڈالا

عمران خان کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے تحفے میں ملنے والی گراف ’کعبہ ایڈیشن‘ گھڑی کی فروخت اور اس کے بعد کیے جانے والے دعوؤں کے بعد ایک سیاسی ہلچل پیدا ہوئی ہے۔ مگر ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہوا کہ لگژری گھڑیوں نے کسی معروف سیاسی شخصیت کو توجہ کا مرکز بنایا۔

Read more

سرد جنگ: پروفیسر خالد منیر، جنید رضا کی نظر سے

پروفیسر خالد منیر 28 اکتوبر 2022 کو وفات پا گئے۔ لیکن یہ تحریر ان کی پسندیدہ تحریروں میں سے ایک تھی۔ جی ہاں یہ وہی ہے، جس کا ذکر میں اپنے آخری طویل افسانہ میں کر چکا ہوں۔ پروفیسر خالد منیر میری زندگی میں اچانک داخل ہونے والا پہلا پراسرار انسان ہے۔ لیکن کسی بھی صاحب استعداد شخص کا میری زندگی میں شامل ہونا، میرے لیے کوئی بڑی حیرت کی بات نہی رہی۔ میرے ساتھ پہلے بھی ایسا کئی بار

Read more

”راجہ گدھ“ میری نظر میں

راجہ گدھ بانو قدسیہ کا مقبول ترین ناول ہے جو عنوان کے لحاظ سے نہایت جاندار، منفرد، جاذب نظر اور تجسس کا حامل ہے۔ اس میں ذہنی اور نفسیاتی تصور کا مطالعہ مذہبی اقدار کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے۔ جس سے ناول کا تناظر علامتی بن گیا ہے۔ بانو قدسیہ نے یہ تناظر انسان (خصوصاً مرد) کی نفسیات اور سرشت کو دریافت کرنے کے لیے تشکیل دیا ہے۔ جس میں انھیں خاطر خواہ کامیابی ملی ہے۔ لیکن ان

Read more

خدارا! فوج کو ’غیر سیاسی‘ ہونے دیں

ملک میں جاری سرگرمیوں سے یہ یقین کرنا ممکن نہیں کہ سیاست میں پاکستانی فوج کا کردار ختم ہو چکا ہے۔ نئے آرمی چیف کی تقرری پر پراسراریت کا پردہ اور انتخابات کے بارے میں متعلقہ حلقوں سے صدر عارف علوی کے رابطے، یہ واضح کرتے ہیں کہ پاکستانی سیاست میں بدستور فوج کو سب سے اہم اور فیصلہ کن عنصر کی حیثیت حاصل ہے۔ ایک بات تو تسلیم کی جا سکتی ہے کہ پاک فوج نے ملکی تاریخ کے

Read more

دوسروں کی خوشی کو خراب مت کریں

کچھ لوگ ہر معاملے میں اپنی الگ رائے دوسروں پہ تھوپنے کی کوشش کرتے ہیں چاہے وہ دوسروں کے لیے تکلیف کا باعث ہی کیوں نہ بنے۔ ان میں سے کسی کو انفرادیت کا شوق ہوتا ہے اور کوئی چھوٹے ظرف کا مالک ہوتا ہے۔ ایسے لوگ ہر خوشی کے موقع پہ صف ماتم بچھا کر بیٹھنا ضروری سمجھتے ہیں۔ کوئی دن منایا جا رہا ہو یا کوئی کامیابی ملی ہو یا کچھ اور ہو یہ اس میں کیڑے نکال

Read more

سیاسی برداشت کا فقدان

ملک بھر میں جاری سیاسی محاذ آرائی کی وجہ سے معاشرے میں پنپنے والے عدم برداشت، گالم گلوچ اور ایک دوسرے کو دشمن سمجھنے کے رجحان کا نتیجہ اگر ایک طرف پی ٹی آئی کے سربراہ پر قاتلانہ حملے کی صورت میں سامنے آیا ہے تو دوسری طرف سیاسی عدم برداشت کی ایک جھلک پشاور سے تیمر گرہ جانے والی مسافر کوچ میں سیاسی بحث و تکرار میں علاقہ قلعہ گئی گاؤں سیار درہ کے پی ٹی آئی کے کارکن

Read more

سٹیفن ہاکنگ اور فلکیات کے راز

ترجمہ و تخلیص : نعیم اشرف سٹیفن ہاکنگ کا شمار اکیسویں صدی کے سب سے زیادہ ذی وقار اور سراہے جانے والے سائنسدانوں میں ہوتا ہے۔ بطور ایک فلکیات داں اور نظریہ ساز طبیعات داں ان کو اکیسویں صدی میں سب سے زیادہ شہرت نصیب ہوئی۔ ان کا یہ نظریہ کہ بلیک ہول شعاعیں خارج کرتے ہیں، ’ہاکنگ ریڈیئیشن‘ کے نام سے مشہور ہوا۔ ہاکنگ کیمبرج یونیورسٹی میں کئی دہائیوں تک ریاضی کے پروفیسر اور شعبۂ تحقیق کے ڈائریکٹر کے

Read more