معیشت کو چمٹی دو جونکیں

پاکستان بد ترین معاشی بحران سے نبرد آزما ہے اور جب تک ہم مسائل کو طے شدہ طریقہ کار کی بجائے اپنی اپنی وضع کردہ حکمت عملی کے تحت حل کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے اس وقت تک مسائل بتدریج بڑھتے ہی چلے جائیں گے۔ پاکستان کا اول مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان میں ادارے بار بار باہمی ٹکراؤ کا شکار ہوتے رہتے ہیں جب تک پارلیمنٹ، عدلیہ، فوج کے تصادم کا شائبہ بھی موجود رہے گا اس وقت

Read more

معصوم عمار اور سیاسی گدھ

پچھلے چند دنوں سے سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی رہنما عباد فاروق کے دو بیٹے کافی وائرل ہوئے اور ان میں ایک بچہ کافی بیمار نظر آ رہا ہے۔ میاں عباد فاروق سانحہ نو مئی میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کی وجہ سے گرفتار ہیں۔ سوشل میڈیا پر بار بار ایک ہی آواز اٹھائی جاتی رہی کہ میاں عباد کو اپنے بیمار بچے سے ملنے دیا جائے۔ سوشل میڈیا چونکہ ایک بے لگام میڈیا ہے اس لئے ہر

Read more

حادثے کی منتظر قوم

ہمارے ہاں ایک رواج ہے جب بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے تو سب سے پہلے ہم باہر نکل کر دیکھتے ہیں کہ پڑوسی کی بجلی آ رہی کہ نہیں اگر تو پڑوسی کی بجلی بھی غائب ہو تو دل کو تسلی ہو جاتی ہے۔ خیر ہے سب کی چلی گئی ہے اور ہنسی خوشی اپنے گھروں میں ہاتھ والے پنکھے لے کر بیٹھ جاتے ہیں اور اگر خدا ناخواستہ ہماری بجلی نہیں آ رہی اور پڑوسی کی آ

Read more

چیف جسٹس محترم قاضی فائز عیسٰی کے نام خط

محترم چیف جسٹس جناب قاضی فائز عیسٰی صاحب اسلام علیکم۔ امید ہے آپ رب العزت کے شکر گزار ہوں گے کہ جس نے آپ کو اس ملک کے اک اہم ادارے کے سربراہ کے طور پر اس ملک میں عدل اور حاکمیت کی حامل پوزیشن عطا کی۔ آج بطور چیف جسٹس آف پاکستان آپ کا پہلا دن ہے۔ میرے طرف سے مبارک باد قبول فرمائیں۔ میرا آپ کے ساتھ کوئی تعارف نہیں ہے، میں قانون اور قلم کا طالب علم

Read more

بلاول کے کہنے سے بھارت عالمی دہشت گرد ملک قرار نہیں پائے گا!

پیپلز پارٹی کے نوجوان چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گزشتہ چند دنوں سے غیر معمولی گرم جوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ ملک میں متوقع انتخابات اور پنجاب میں پیپلز پارٹی کی کمزور سیاسی پوزیشن کے تناظر میں ان کی یہ سرگرمی قابل فہم ہے۔ البتہ آصف زرداری، نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) یا الیکشن کمیشن کے بارے میں تند و تیز بیانات کی نوعیت مختلف ہے اور اسے اندرونی سیاسی معاملہ کے طور پر دیکھا جائے گا۔ تاہم اب

Read more

مدرسے اور بلیک واٹر

پرائیویٹ ملٹری کنٹریکٹرز یا کرائے کے فوجی جو عوام میں بلیک واٹر کے نام سے مشہور ہوئے عراق پر امریکی حملے کے بعد سامنے آئے۔ ہمارے ہاں اس کی بری مثال ریمنڈ ڈیوس کی ہے جو کیانی کے دور میں دو پاکستانیوں کو قتل کرنے کے بعد خراش پروف ثابت ہو کر امریکہ سلامت چلا گیا تھا۔ پرائیویٹ ملٹری کنٹریکٹرز یا پی ایم سی کی جدید تاریخ 1965 میں برطانیہ سے شروع ہوئی جب سپیشل فورسز کے دو ریٹائرڈ فوجیوں

Read more

نئے منصف اعلیٰ اور پرانے زخموں کا مداوا

تین برس پہلے جب قاضی فائز عیسیٰ اپنی ہی عدالت کے کٹہرے میں کھڑے تھے تو لوگ کہہ رہے تھے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا چیف جسٹس بننا ناممکن ہے۔ یہ فیصلہ اس دن کیا گیا جب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 6 فروری 2019 ء کو تحریک لبیک پاکستان کے 2017 ء کے دھرنا کیس کا فیصلہ سنایا۔ انھوں نے فیصلے میں لکھا کہ جو شخص نفرت پھیلائے، ایسے فتوے دیے جس سے کسی دوسرے شخص کو نقصان

Read more

کم عمری کی شادی اور صنفی امتیاز

نیشنل کمشن آن دی سٹیٹس آف وویمن (این سی ایس ڈبلیو) کی جانب سے پرنٹ میڈیا ’الیکٹرانک میڈیا‘ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے وابستہ صحافیوں کے لئے کم عمری کی شادی اور صنفی امتیاز کے حوالے سے ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ’یہ دس روزہ تربیتی ورکشاپ سنٹر فار ایکسیلنس جرنلزم (سی ایس جے ) آئی بی اے کراچی میں منعقد ہوئی جس میں پاکستان بھر سے چالیس صحافیوں نے شرکت کی ’یہ ورکشاپ اس فیلو شپ کا

Read more

پاکستان کی مخدوش صورتحال پر ایک تجزیہ

نیویارک ٹائمز کے ایڈیٹر جوزف ہوپ کے ایک آرٹیکل میں بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی انڈیا کو ترقی کی راہ پر لے جانے اور پاکستان کو بین الاقوامی طور پر تنہا کرنے کی پالیسی پر آسٹریلیا میں مقیم میرے ایک دوست نے نہایت دردمندی سے بہت تلخ تبصرہ کیا جس کے جواب میں میرا نکتہ نگاہ ملاحظہ ہو۔ ” محترم آپ کا تبصرہ چونکا دینے والا ضرور ہے لیکن معروضی حالات اور واقعات کی روشنی میں ان تلخ حقائق سے

Read more

وہ گھر جو دیکھتے ہی دیکھتے مکان بن گئے

ہمارا بچپن اپنے ارد گرد کے ہم عمر نوجوانوں کے بچپن سے مختلف ہے یا نہیں، یہ تو یقین سے نہیں کہا جا سکتا مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ ان یادوں سے کچھ حد تک بہت خالی ہے جن کو شاید ہر بچہ اپنے معصوم ذہن کے کینوس پر اتارتا ہے، جیسا کہ گرمیوں کی چھٹیوں میں نانی اماں یا دادی جان کے گھر جانا اور وہاں کچھ دن گزارنا۔ دو ایک سال کے تھے کہ نانا جان چل

Read more

کب بدلیں گے حالات!

ملک ایسے افراد کے نرغے میں آ چکا ہے، جو کہ آئین، قانون اور اخلاقی ضابطوں کو یکسر فراموش ہی کیے چلے جا رہے ہیں، جبکہ انتخابات کرانے کے خواہشمند اور گریزاں حلقے، سبھی اپنے اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں، الیکشن کمیشن کسی کے خلاف کوئی کارروائی کر رہا ہے نہ ہی عام انتخابات کی تاریخ دیے رہا ہے، الٹا سوال کر رہا ہے کہ سیاسی لوگ نگران کابینہ میں کیوں شامل کیے جا رہے ہیں، الیکشن کمیشن کوئی

Read more

اب انصاف کی راہ میں سموسہ نہیں آئے گا؟

انتخابات قریب ہیں اور آپ نے اہم فیصلے کرنا ہیں لہٰذا سب ذمہ داری اگلے تیرہ ماہ میں آپ کے کندھوں پر رہے گی۔ کیا کریں قاضی صاحب! آپ ایک ہیں اور مقدمات کی طرح اُمیدیں ہزاروں۔۔۔ اُمید ہے اب انصاف کی راہ میں سموسہ نہیں آئے گا

Read more

ایشین گیمز کی تاریخ (1)

ایشین گیمز ایک کثیر الجہتی کھیلوں کا ایونٹ ہے جو ہر چار سال میں ایک بار منعقد ہوتا ہے۔ تمام ایشیائی ممالک کے ایتھلیٹس کو اس ایونٹ میں شرکت کے لئے خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ ایشین گیمز کو انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی جانب سے تسلیم کیا جاتا ہے اور یہ اولمپکس کے بعد دوسرا سب سے بڑا ملٹی اسپورٹس ایونٹ ہے۔ ایشین گیمز کو 1951 سے 1978 تک ایشین گیمز فیڈریشن نے ریگولیٹ کیا تھا۔ 1982 سے اولمپک کونسل

Read more

صحافتی برادری کا محسن۔ عبداللہ بٹ

صحافی برادری کے محسن، آن ٹی وی، روزنامہ ممتاز و ممتاز سٹی و ممتاز کنسٹرکشن کمپنی کے بانی عبداللہ بٹ وفات پا گئے ان کی کمی مدتوں محسوس کی جائے گی۔ عبداللہ بٹ کا شمار ان عظیم شخصیات میں ہوتا ہے جنہوں نے ہمیشہ صحافتی برادری کی خدمت کی یہ بات بہت کم لوگوں کے علم میں ہے۔ انہوں نے بے گھر صحافیوں کو سر چھپانے کے لئے رعایتی نرخوں پر پلاٹ دیے کوئی صحافی علیل ہو یا اسے مدد

Read more

مودی سرکار یا قاتل سرکار؟

کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ ”انسان چاہے چاند پر پہنچ جائے، لیکن اگر اس میں انسانیت نہیں، تو اس میں اور گلی کے کتے میں کوئی فرق نہیں۔ یہی بات پڑوسی ملک، بھارت پر بھی صادق آتی ہے کہ وہ چاند پر تو پہنچ گیا، مگر سوچ کے اعتبار سے آج بھی کم ظرفی کی انتہاؤں کو چھو رہا ہے۔ گو کہ آئی ٹی انڈسٹری میں اس نے اپنا ایک نام، ایک مقام بنالیا ہے، لیکن بنیادی آداب

Read more

نفاذ اردو، عدالت عظمیٰ کا حکم اور پاکستان کی بیوروکریسی

اردو پاکستان کی قومی زبان ہے۔ اس کی سب سے بڑی دلیل یہ ہے کہ پاکستان کے طول عرض میں یہی زبان رابطے کے لیے استعمال میں لائی جاتی ہے۔ اس وقت پاکستان کے تمام سکولوں کا ابتدائی نصاب اردو زبان میں تحریر شدہ ہے چونکہملک کی تقریباً ساری آبادی اسی زبان پر انحصار کرتی ہے۔ اس لیے اس زبان کو پاکستان میں رابطے کے ساتھ ساتھ دفتری اور امتحانی زبان کا درجہ بھی حاصل ہونا چاہیے اور یہی بات

Read more

ظہور احمد: ”وکھری ٹائپ“ کا بیوروکریٹ

کل کی بات ہے۔ 16 ماہ بعد کیبنٹ ڈویژن میں واقع وفاقی وزرات اطلاعات و نشریات جا نا ہوا وہی عمارت وہی دفاتر لیکن عمرانی حکومت میں وفاقی وزیر کا دفتر ”چائنا سنٹر“ منتقل ہو گیا تھا البتہ اصل حکمران سیکریٹری آفس اسی جگہ قائم دائم ہے۔ جہاں شروع دن سے قائم کیا گیا ہے جب 16 ماہ والی حکومت آئی تو بھی مریم نواز نے وزارت اطلاعات و نشریات کا رخ نہیں کیا ان کا بھی بیشتر وقت پی

Read more

ریزرو ڈے کے ڈراؤنے خواب کے بعد انجریز کا شکار پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں کسے سکواڈ میں شامل کر سکتی ہے؟

ایک بار پھر ہم اس موڑ پر آ گئے ہیں کہ ورلڈ کپ سر پر ہے اور پاکستان ٹیم غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے۔ تو آئیے نظر ڈالتے ہیں ان آپشنز پر جو اس وقت پاکستان کے پاس ہیں۔

Read more

پچاس برس پرانا تازہ زخم

جنوبی امریکا کے ملک چلی میں دنیا کی پہلی منتخب مارکسٹ حکومت کو ٹھیک پچاس برس پہلے (گیارہ ستمبر انیس سو تہتر ) آزادی اور جمہوریت کے عالمی چیمپئن امریکا نے پرتشدد انداز میں ختم کرایا۔ اس ڈرامے کے سب کلیدی کردار سوائے ڈاکٹر ہنری کسنجر مر چکے ہیں۔تب ہنری کسنجر کی عمر پچاس برس تھی۔آج وہ ایک سو برس چار ماہ کے ہیں۔چلی میں سلواڈور آلندے کی سوشلسٹ پارٹی چار ستمبر انیس سو ستر کے عام انتخابات میں کامیاب

Read more

نئے چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ کی تشکیل

ریاست کے تین ستونوں میں سے کمزور ترین قانون ساز ادارے ہیں جنہیں میں اور آپ ووٹوں سے منتخب کرتے ہیں۔ ہمارے ووٹ کو مگر عزت نہیں دی جاتی۔اصرار ہوتا ہے کہ جاہل اور غریب لوگوں کا ہجوم قیمے والے نان کھلانے والے فیاض شخص کواپنا ووٹ بسااوقات ذات برادری کی لاج رکھتے ہوئے بھی دے دیتا ہے۔ اسے قومی یا صوبائی اسمبلی میں بھیج دینے کے بعد اس کے عمل پر نگاہ بھی نہیں رکھتا۔عوام کی نگرانی سے آزاد

Read more

ہردیپ سنگھ نجر: ’دہشت گرد‘ قرار دیے گئے خالصتان حامی رہنما کون تھے اور انڈیا کو کن مقدمات میں مطلوب تھے؟

وہ 18 جون سنہ 2023 کی ایک عام سی اتوار کی شام تھی۔ دنیا بھر میں اور سوشل میڈیا پر ‘فاردز ڈے’ منایا جا رہا تھا جبکہ کینیڈا کے برٹش کولمبیا کے سرے قصبے میں گرودوارہ نانک صاحب میں شام کی پرارتھنا (عبادت) کے لیے معمول کے مطابق عقیدت مند جمع تھے کہ اچانک پارکنگ کے حصے سے فائرنگ کی آواز آنا شروع ہو گئی۔

Read more

مائی ری: ’شکر ہے تم نے عائشہ والی بے وقوفی نہیں کی، تم اپنے لیے کھڑی ہوئیں مایا‘

مایا خان نے اداکاری کے علاوہ مارننگ شو کی میزبان کی حیثیت سے بہت شہرت حاصل کی۔ اب ایک طویل وقفے کے بعد وہ دوبارہ ڈرامہ انڈسٹری میں واپس لوٹی ہیں۔ سب سے خاص بات کی ظاہری شخصیت میں تبدیلی ہے۔

Read more

انڈیا کے اعلیٰ ترین سفارتکار کی کینیڈا سے ملک بدری: سکھ رہنما کے قتل میں انڈیا ملوث ہو سکتا ہے، جسٹن ٹروڈو

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ خالصتان حامی سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں انڈیا ملوث ہو سکتا ہے۔ دوسری جانب کینیڈین وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اس معاملے میں ملک بدر کیے گئے انڈین سفارتکار پون کمار کینیڈا میں انڈیا کی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے سربراہ تھے۔

Read more

اگر آپ ڈاکٹر نا بنے تو کیا ہو گا؟

پورے پاکستان میں میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے ایم ڈی کیٹ ہو چکا ہے۔ آفیشل رزلٹ بھی آ گیا ہے۔ پاکستان بھر میں تقریباً 20 ہزار سیٹوں کے لئے دو لاکھ طلبا و طالبات نے یہ ٹیسٹ دیا۔ جبکہ پنجاب میں تین ہزار سیٹوں کے لیے کوئی باسٹھ ہزار سٹوڈنٹس نے ٹیسٹ دیا۔ پاکستان میں ہر شعبہ زوال کا شکار ہے، لیکن پچھلے چند سالوں میں پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی بہتات اور بیرون ملک سے ڈاکٹر بن کر آنے

Read more

ڈاک خانے سے کتاب بھیجنے کی روداد

 یاد نہیں پڑتا کہ آخری بار ڈاک خانے کب گئے تھے۔ شاید بیس برس تو ہو گئے ہوں گے۔ بلکہ کبھی کبھی تو ان کی ’پرشکوہ‘ عمارات کو دیکھ کر یہ خیال آتا تھا کہ اب آخر ان کا کام ہی کیا رہ گیا ہے؟ خط لکھنا لکھانا کب کا قصہ پارینہ ہوا۔ لوگ ضروری کاغذات اور ساز و سامان نجی کوریئر کمپنیوں سے بھیجتے ہیں جو رفتار و کردار میں اللہ کی برہان لگتی ہیں۔ پھر سر جھٹک کر

Read more

شکیلہ رفیق کے افسانوی کردار: سماجی حبس اور جنسی گھٹن

شکیلہ رفیق افسانہ نگاروں کے اس قبیلے سے تعلق رکھتی ہیں جو حقیقت پسندی کی روایت سے جڑا ہوا ہے۔ ایسے فنکار تخیل کے مقابلے میں تجربے اور مشاہدے کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں اور اپنے فن میں معاشرتی حالات اور تضادات کی عکاسی کرنے اور سماجی سچائیوں کا سراغ لگانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ شکیلہ رفیق اپنے افسانوی مجموعے ’قطار میں کھڑا آدمی‘ کے دیباچے میں لکھتی ہیں : ”میں بھی اپنی کہانیوں کے موضوعات براہ راست زندگی

Read more

الیکشن کمیشن فوری طور سے انتخابی شیڈول کا اعلان کرے

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے اپیل کی ہے کہ انتخابی شیڈول کا اعلان کیا جائے تاکہ سیاسی پارٹیاں ووٹروں سے رابطہ مہم شروع کریں اور سیاسی الائنس کے حوالے سے معاملات طے کیے جائیں۔ بلاول بھٹو زرداری کا یہ مطالبہ جائز اور درست ہے۔ یہ تو دکھائی دے رہا ہے کہ الیکشن کمیشن 90 دن کی مدت کے اندر انتخابات کروانے کا ارادہ نہیں رکھتا لیکن ملک میں بے چینی و

Read more

بندیال صاحب کی رخصتی اور عدلیہ کا ”بندر گھاؤ“

اجنبی ہوتی اردو میں کبھی ایک دو لفظی مرکب، محاورے کے طور پر بولا جاتا تھا۔ ”بندر گھاؤ“ ۔ بندر کو لگنے والا کوئی زخم جوں ہی بھرنے لگتا اور اس پر موم آتا ہے، وہ اپنے تیز نوکیلے ناخنوں سے اسے کھرچ ڈالتا ہے۔ لہو پھر سے رسنے لگتا ہے۔ زخم پھر سے ہرا ہوجاتا ہے۔ سو جو مسئلہ جان کا روگ بن جائے اور حل نہ ہونے پائے ”بندر گھاؤ“ کہلاتا ہے۔ ہماری عدلیہ بھی برسوں سے ”بندر

Read more

وارث علوی: ناقدوں کے ناقد

اب تو اس واقعے کو کئی برس ہو چلے ہیں، رات گئے منشا یاد کا فون آیا اور چھوٹتے ہی پوچھا تھا: ”آپ ای میل کا جواب کیوں نہیں دیتے؟“ حملہ اتنا اچانک تھا کہ میں ایک لمحے کو بھونچکا رہ گیا، سوچا لیکن سمجھ میں کچھ نہ آیا تو الٹا سوال کر دیا : ” کون سی میل کا جواب منشا صاحب؟“ ”میں ساجد رشید کی میل کا ذکر کر رہا ہوں، ساجد نے ایک میل تین بار بھیجی

Read more

بت پرستوں کی نئی نسلیں (15)

نوٹ : بت پرستی ان کا مذہب نہیں تھا۔ یہ تو ان کے اذہان کے جنگلوں میں ہزاروں سالوں سے پھیلا ہوا، وہ سم ہلاہل تھا، جو ان کی نسلوں کی شریانوں میں لہو کی طرح سرایت کر چکا تھا۔ وہ کسی رنگ، بے رنگ، وجودی یا غیر وجودی بت کو تراش کر اس کی پراسرار انداز میں پوجا شروع کر دیتے۔ کچھ دیر بعد انہیں احساس ہوتا کہ یہ تو خود ان کے ہاتھوں سے تراشا ہوا ہے، تو

Read more

’چیف جسٹس جس طرح خود انصاف کے متلاشی تھے اسی طرح عوام کے حقوق اور انصاف کے لیے کردار ادا کریں‘

ہم 25 کروڑ پاکستانی مقروض، معاشی بے حالی کا شکار، خودمختار ہونے کے باوجود اقتصادی طور پر محتاج، معاشی قید میں ابتلا کی زندگی گزارنے والے مزاروں پر جاکر رقص کر کے اس کو مذہبی رسومات کا درجہ دینے والے ضعیف الاعتقاد، دھاگوں پر گرہ لگا کر منت مانگ کر تصور کرتے ہیں کہ ہماری مراد پوری ہو جائے، کبھی ہوجاتی ہے اور اکثر نہیں۔ لیکن امید لگانے کو دل چاہتا ہے، امید ہی تو ہوتی جو زندگی کی رمق کو برقرار رکھتی ہے۔

جب آس ٹوٹ جائے تو مایوسی اور غیر یقینی کیفیت کے سوا کچھ نہیں بچتا۔ ہمت والے پھر کمر کس لیتے ہیں، بے صبری کا شکار مزید مایوس ہو کر خودکشی کا سہارا لیتے ہیں، اگر ایسا ہو تو پھر بغاوت خواہ کسی بھی سطح پر ہو، اس کو اپنا نصیب اور نصب العین تصور کرلیتے ہیں۔

Read more

’اگر آپ میرا تمسخر اُڑائیں گے تو میں دلائل نہیں دوں گا‘ سپریم کورٹ کی پہلی لائیو سماعت کا احوال

پاکستان کی عدالتی تاریخ میں پہلی مرتبہ فل کورٹ کی عدالتی کارروائی ٹی وی پر نشر کی گئی۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس میں وکلا اور اٹارنی جنرل کے دلائل کے دوران ججز سوالوں کی بوچھاڑ کرتے رہے اور چیف جسٹس جونیئر وکلا کو سوال نوٹ کرنے کا کہتے رہے۔

Read more

معاشی بحران کا راز کیا ہے؟

گزشتہ کئی برسوں سے پاکستان کا نمبر ون مسئلہ پاکستان کا معاشی بحران ہے۔ ہر گفتگو کا نقطہ ماسکہ یہی مسئلہ رہا ہے۔ اور ہر بحث کے اختتام پر اس بات پر اتفاق کیا جاتا ہے کہ پاکستان کا اصل مسئلہ معاشی ہے، اور باقی تمام چھوٹے بڑے مسائل بھی کئی نہ کئی سے جا کر معاشی مسئلے سے ہی جڑتے ہیں۔ معاشی بحران کے حل کے لیے کئی منصوبے پیش کیے جاتے ہیں۔ لیکن ان منصوبوں پر عمل کب

Read more

پاکستانی مس یونیورس

مس یونیورس کا ادارہ امریکہ اور تھائی لینڈ کی شراکت سے ہر سال مقابلہ کرواتا ہے جس کا ایک اندازے کے مطابق سالانہ بجٹ 10 کروڑ ڈالر ہے۔ اس ادارے کی بنیاد 28 جون 1952 میں رکھی گئی۔ ہر سال ہونے والے اس مقابلے میں دنیا بھر سے خواتین اپنی خوبصورتی، ذہانت، پیشہ ورانہ زندگی، سماجی کاموں کی بنیاد پر شریک ہوتی ہیں جس میں رنگ و نسل، زبان، مذہب اور کلچر کی کوئی قید نہیں ہے۔ پاکستان نے کبھی

Read more

ناصر بھائی! مجھے کینیڈا بلا لیں

پچھلے ہفتے واٹس ایپ پر پاکستان سے فون آیا۔ نمبر میری احباب کی فہرست میں نہیں تھا لہذا صرف نمبر آ رہا تھا۔ فون اٹھایا تو دوسری طرف محلے کے دوست کے چھوٹے بھائی تھے۔ میں نے اپنے دوست کی خیریت دریافت کی۔ وہی باتیں سننے کو ملیں جو ہر خاص و عام کی زبان پر ہیں اور سچ ہیں۔ یعنی کہ ناصر بھائی بہت مہنگائی ہو گئی ہے، کسی کی جان، مال اور عزت محفوظ نہیں، نوکریاں ختم ہو

Read more

جب ملا عمر نے چینی سفیر کی جانب سے تحفے میں دیا گیا چینی مٹی سے بنا اونٹ کا مجسمہ توڑا

ایک ایسے موقع پر جب کئی مغربی ممالک نے کابل میں اپنے سفارت خانے بند کر دیے تھے، چین نے اپنا سفارت خانہ کھلا رکھا۔ چینی سفارت خانے کا کابل میں موجود ہونا طالبان کے حوالے سے ملک کی پالیسی میں تبدیلی کی علامت تھا۔

Read more

پاکستان کی احمدیہ برادری: ’فتوی آ گیا ہے، اس لڑکی کو قبر سے نکالو کیونکہ ہمارے مُردوں کو عذاب ہوتا ہے‘

پاکستان میں رہنے والی احمدی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے کئی افراد کا دعویٰ ہے کہ مخصوص قبرستانوں میں ان کی قبریں غیر محفوظ ہیں اور مشترکہ قبرستانوں میں بھی تدفین کی اجازت نہ ہونے کی وجہ سے وہ اپنے پیاروں کو دور دراز علاقوں میں دفنانے پر مجبور ہیں۔

Read more

آٹو رکشہ ڈرائیور کے بیٹے محمد سراج کی عام سے خاص بننے کی کہانی: ’میاں آج کون سی بریانی کھائی تھی‘

اتوار کو کولمبو میں ہونے والے ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کو شکست دے کر انڈیا آٹھویں بار چیمپیئن بنی جس میں انڈین بولر محمد سراج کی ایسی نمایا کار کردگی رہی کہ لوگ اس میچ کو سری لنکا بمقابلہ انڈیا کے بجائے سری لنکا بمقابلہ محمد سراج کہہ رہے ہیں۔

Read more

افغانستان کا اصل مسئلہ کیا ہے؟

آرمی چیف بلاتفریق ملکی معیشت مضبوط بنانے کے لئے ہر ممکن قدم اٹھا رہے ہیں۔ جس میں سب اہم مسئلہ اسمگلنگ مافیا بھی شامل ہے۔ حکومت کو جمع کرائی گئی ایک رپورٹ میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ۔ افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ پاکستان میں بلیک مارکیٹ کے قیام کی بنیادی وجہ ہے۔ جس کی وجہ سے ملکی معیشت کو اربوں روپے کا نقصان اٹھانا پر رہا ہے۔ پاک افغان طورخم بارڈر کی بندش تاحال برقرار ہے، ۔ مگر ہم ماضی پر

Read more

ڈالر سستا، پیٹرول مہنگا، یہ کیسی نگرانی ہے

نگران حکومت کے پاس لوگوں کو ملازمت دینے کا اختیار نہیں ہے، مطلب کہ کسی بھی محکمے میں لوگوں کو ملازمت دینے کا کام قانون کے مطابق ان کے لیے گناہ تصور کیا جائے گا۔ ان کے سامنے عوام نے کے الیکٹرک حیسکو، سیپکو سمیت تمام بجلی کمپنیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کا بل 60 گز کے گھر کو بھی 60 ہزار کا دیا جا رہا ہے لیکن نگران حکومت کے پاس اس مسئلے کو حل

Read more

خالصتانی رہنماؤں کے پراسرار قتل، تجارتی معاہدے پر ’جھٹکا‘: کینیڈا اور انڈیا کے تعلقات میں کشیدگی عروج پر کیوں پہنچ رہی ہے؟

گذشتہ ہفتے انڈیا میں ہونے والی جی 20 کانفرنس کے دوران پر نریندر مودی اور جسٹن ٹروڈو کے درمیان مبینہ طور پر گرما گرم بات چیت ہوئی جس کے بعد کینیڈا نے انڈیا کے ساتھ باہمی تجارتی معاہدے پر پہلے سے جاری بات چیت کا عمل معطل کر دیا ہے۔ کیا سکھ علیحدگی پسند تحریک ’خالصتان‘ کی وجہ سے انڈیا اور کینیڈا کے تعلقات کشیدہ ہو رہے ہیں؟

Read more

پیار کا پہلا خط ۔۔۔

ہر کسی کی زندگی میں ایک نہ ایک ”پہلا خط“ ضرور ہوتا ہے۔ میں نے جب نیا نیا لکھنا شروع کیا تو ہر وقت خود کو آزمائش میں ڈالے رکھتی۔ امی ابو سے سنے گئے لفظ، کسی نہ کسی آئے گئے سے سنی گئی بات، ریڈیو، گیت، غرض کان میں پڑنے والی ہر آواز کے ہر لفظ کے بارے چونک جاتی۔ اچھا تو کیا یہ لفظ، لکھے بھی جا سکتے ہیں۔ اس کے بعد اپنے ابو جی سے فرمائش کرتی

Read more

ناروے میں نادرہ کے ساتھ

نادرہ مہرنواز کی کتاب ’ناروے۔ پگڈنڈیوں سے شاہراہوں تک‘ میرے سامنے ہے۔ یہ کتاب 34 مضامین پر مشتمل ہے جو ’ہم سب‘ کی ویب سائٹ پر شائع ہو چکے ہیں۔ میں یہ تمام مضامین پڑھ چکی ہوں لیکن اب سب ایک کتاب کی صورت میں یکجا ہیں تو انہیں پڑھنے میں اور بھی مزا آ رہا ہے۔ اس سے پہلے کہ میں کتاب کے بارے میں کچھ کہوں، میں نادرہ کے بارے میں کچھ کہنا چاہوں گی۔ نادرہ اور میری

Read more

سندھ کی مظلوم ہندو برادری اور اقلیتی نمائندوں کی وڈیرہ ذہنیت

سندھی میں کہاوت ہے۔ ”بھری کشتی میں ایک بنیا بھاری“ یہ بات صرف کہاوت تک ہی محدود نہیں، سندھ میں آپ کو اس کی عملی صورت نظر آئے گی۔ ہم بچپن سے پڑھتے اور سنتے آرہے ہیں کہ سندھ کے حقیقی مالک یہاں کی ہندو کمیونٹی ہے، جب ہم کراچی سے کشمور اور کیٹی بندر سے کارونجھر جاتے ہیں تو جگہ جگہ ہمیں اس بات کے آثار بھی نظر آتے ہیں، آپ کراچی کے قدیمی علاقوں میں جاکر وہاں قائم

Read more

قاضی فائزعیسی صاحب، تھوڑی سی ہمت اور چاہیے

کیا پاکستان کی کہانی بدل رہی ہے؟ نئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی آمد سے پہلے آرمی چیف کے سخت اقدامات سے کرنسی کی سمگلنگ کرنے والے 350 سے زیادہ مجرم گرفتار کیے گئے اور ڈالر 332 سے 305 پر آ گیا۔ یہ یاد رہے کہ ملک کے اندر معاشی بحران کرپشن، جرائم یا مہنگائی سے نہیں بلکہ ملک کا پیسہ باہر لے جانے سے پیدا ہوتا ہے۔ پنجاب سے بجلی اور گیس چوری کرنے والے بڑے سرمایہ داروں

Read more

سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال

مہذب معاشروں کا نظام عدل، انصاف کے عالمی اصولوں، ملکی آئین اور قوانین کے عین مطابق ہوتا ہے۔ ماتحت عدلیہ، عدالت عالیہ اور عدالت عظمیٰ تک کسی کا بھی فیصلہ ملک کے آئین میں کھینچی گئی لکیر سے باہر نہیں جاسکتا۔ پاکستان کے نظام عدل کا سب سے بڑا نگہبان آئین ہے اس کے بعد مقننہ کے منظور شدہ قوانین اور سب سے بڑی چیز وہ حلف ہے جو عدالت عالیہ و عظمیٰ کے ججز اٹھاتے ہیں۔ ججز کے حلف

Read more

چیئرپرسن اکادمی ادبیات پاکستان کے ساتھ ایک شام!

از کارِ رفتہ سپاہی کو برسوں پیشہ وارانہ میٹینگز، پریزینٹیشنز اور علمی تقریبات سمیت لاتعداد سرکاری و غیر سرکاری مجالس میں شرکت کے مواقع میسر آتے رہے۔ گزشتہ ہفتے اسلام آباد میں ‘فیکٹ فورم’ کے زیرِ اہتمام، پاکستان اکادمی ادبیات کی چیئرپرسن ڈاکٹر نجیبہ عارف کے اعزاز میں منعقدہ تقریب ازکارِ رفتہ سپاہی کے لئے مگر ایک خوشگوار اور انوکھا تجربہ ثابت ہوئی۔ گاڑھے پروٹوکول اور ہٹو بچو سے دور، خاکسار اِس باراسلام آباد کے ایک ریسٹورنٹ کے ایک پرسکون

Read more

غافر شہزاد کا ناول ”مکلی میں مرگ“

”مکلی میں مرگ“ غافر شہزاد کا شاہکار فن پارہ ہے۔ ناول میں سندھ کے قدیم ترین قبرستان مکلی کے بارے میں اور اس کے ساتھ لاہور، کراچی، جھنگ، اچ شریف اور پاکپتن شریف میں موجود صوفیاء کرام کے مزارات کی تعمیرات اور ان کے ڈیزائن کی صوفیا کے چہار سلاسل سے نسبت کو بہت ہی خوبصورت اور معلوماتی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ اور پھر ان مزارات میں دفن بزرگوں کے بارے کم حقیقی اور زیادہ من گھڑت واقعات

Read more

چیف جسٹس کی حلف برداری: سرینہ قاضی نے صنفی مساوات کا علم بلند کیا

پاکستان کے بعض حلقے ابھی چند پاکستانی لڑکیوں کے عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کے ’صدمے‘ سے ہی جاں بر نہیں ہوئے تھے کہ ملک کے نئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عہدے کا حلف لیتے ہوئے اپنی اہلیہ سرینہ عیسی ٰ کو اپنے ہمراہ کھڑا کیا۔ اس وقت ان دو معاملات کو لے کر سوشل میڈیا ہی نہیں بلکہ بعض مین اسٹریم میڈیا میں بھی مباحث کا سلسلہ دراز ہے۔ ایسے میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا

Read more

جلتی ہوئی بریکنگ نیوز اور 110 منزلہ قبرستان کی کہانی

رضی الدین رضی کی یاد نگاری یہ 110 منزلہ قبرستان کا منظر تھا، قبرستان کی ہر منزل میں زندہ لوگ تھے جنہیں کچھ دیر بعد نعشوں میں تبدیل ہونا تھا۔ یہ لوگ بے بسی کے عالم میں کھڑکیوں سے جھانکتے تھے اور کھڑکیوں کے نیچے آگ تھی۔ وہ آگ سے بچنے کے لئے کھڑکیوں سے چھلانگ لگاتے تھے اور زمین سے ٹکرا کر پاش پاش ہو جاتے تھے۔ گویا آگ سے بچنے والوں کو بھی موت سے کوئی نہ بچا

Read more

تیرہ ماہ کے چیف جسٹس کا وقت شروع ہوتا ہے اب

قاضی فائز عیسیٰ کا اب تک کا ریکارڈ شاندار رہا۔ مگر اب وہ عین پلِ صراط کے اوپر کھڑے ہیں اور انصاف کا سورج سوا نیزے پر ہے۔ وسعت اللہ خان کا کالم

Read more

گو کہنے کو یہ ایک روزہ میچ تھا: سمیع چوہدری کا کالم

محمد سراج مگر وہ چکا چوند نہیں دیکھ پاتے جو بمراہ کو نصیب ہوتی ہے۔ بطور میڈیم پیس سیمر، ان کا کردار عموماً اپنی نپی تلی لینتھ سے، دوسرے کنارے سے حملہ آور بمراہ کی تائید کرنا ہوتا ہے۔ مگر یہاں سراج بمراہ سے سبقت لے گئے اور سری لنکن بلے باز سر پیٹتے رہ گئے۔

Read more

چیف جسٹس کا حلف: ’سرینا عیسیٰ کی سٹیج پر موجودگی تاریخ کا شارٹ اور سویٹ انتقام‘

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی حلف برداری کے دوران ان کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کی موجودگی بحث کا موضوع بنی جسے بعض لوگ ایک نئی روایت کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔

Read more

پی ٹی آئی کے روپوش رہنما اور انتخابی حکمتِ عملی: ’آج کل معلوم نہیں ہوتا رات جیل میں گزرے گی یا عقوبت خانے میں‘

ایک ایسی سیاسی جماعت جس کے رہنماؤں کی اکثریت پارٹی یا عہدہ چھوڑ چکی ہے، جس کے بانی اور چیئرمین عمران خان سمیت متعدد رہنما جیل میں ہیں اور ایک بڑی تعداد روپوش ہے، اس وقت چل کیسے رہی ہے اور اگر آنے والے دنوں میں صورتحال تبدیل نہیں ہوتی تو اس کی انتخابات کی حکمتِ عملی کیا ہو گی؟

Read more

انڈیا میں آزادئ صحافت پر بحث: حزب اختلاف کا 14 اینکروں کے پروگرامز کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیوں؟

انڈیا میں حکمراں جماعت بی جے پی سے آنے والے انتخابات میں مقابلہ کرنے کے لیے بنے بڑے حزب اختلاف کے اتحاد ‘انڈیا’ نے غیر معمولی اعلان کرتے ہوئے 14 ٹی وی اینکرز کی فہرست جاری کی ہے اور کہا ہے کہ ان اینکروں کے پروگراموں میں ان کے نمائندے شرکت نہیں کریں گے۔

Read more

انتخابات، احتساب اور معیشت

ایک دفعہ پھر آوازیں اٹھنا شروع ہو گئی ہیں کہ انتخابات سے پہلے احتساب ہونا چاہیے اور معیشت کو ٹھیک کرنا چاہیے۔ جب کہ صدر مملکت کی طرف سے ایک خط جاری ہوا ہے جس میں انتخابات کی تاریخ دینے کی بجائے الیکشن کمیشن کو ایک ممکنہ تاریخ کی تجویز دی گئی ہے اور ساتھ سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا مشورہ دے دیا گیا ہے مگر اس بن مانگے اور ناپسندیدہ مشوروں سے معاملات مزید الجھنے کا امکان کھڑا

Read more

چوتھا کونا دھندلا خاکہ اور احمد ہمیش

کئی سال پرانا واقعہ ہے ؛ جون کا مہینہ تھا۔ شاید دوسرا ہفتہ رہا ہو گا میں اندرون سندھ سے گھومتا اور وہاں کی شدید گرمی سے اُکتایا ہوا کراچی پہنچا تھا اور خواہش کرنے لگا تھا کہ کراچی کے کچھ ادبی دوستوں سے ملاقات ہو جائے۔ کیسے؟ کہ میرے پاس کسی کا فون نمبر تھا، نہ اتا پتا۔ خیر اُن دنوں، محمود واجد کا ”آئندہ“ باقاعدگی سے نکل رہا تھا۔ یاد آیا اُن کا ایک پرچہ، میں گھر سے

Read more

مس پاکستان حرام، مسٹر پاکستان حلال؟

کہتے ہیں کہ جب بغداد پر حملہ ہوا تو اُس وقت علمائے کرام یہ بحث کرنے میں مصروف تھے کہ سوئی کی نوک پر کتنے فرشتے بیٹھ سکتے ہیں۔ ’کہتے ہیں‘ میں نے اِس لیے لکھا کہ اِس واقعے کی صحت پر مجھے شبہ ہے لیکن اگر اِس واقعے کو ڈینگی بھی ہے تو کام چل جائے گا کیونکہ یہ واقعہ اب ضرب المثل بن چکا ہے اور محض اپنی بات میں وزن پیدا کرنے کی غرض سے سنایا جاتا

Read more

6 ستمبر کا طغرا اور دوسری عالمی جنگ کی ایک تصویر

گوگل پر انگریزی میں ورلڈ وار ٹو امیج لکھ کر تلاش کریں تو جو سب سے نمایاں تصویر سامنے آتی ہے وہ چند سپاہیوں کی ایک امریکی جھنڈا ایستادہ کرتے ہوئے کھنچی گئی ایک تصویر ہے۔ یہ تصویر 23 فروری 1945 کو پیش آنے والے ایک واقعے کی تصویر ہے، جس میں کئی دنوں کی گھمسان کی جنگ کے بعد امریکی میرین فوجی جاپان کے ایک جزیرے آیوو جیما کی ایک چوٹی ماؤنٹ سوریباچی پر قبضے کے بعد فتح کی

Read more

نگران وزیر اعظم کسی نئے طوفان کو دعوت نہ دیں!

یوں تو انوار الحق کاکڑ محض نگران وزیر اعظم ہیں جنہیں آئینی طور سے انتخابات کی نگرانی کا کام سونپا گیا ہے لیکن ان کی مصروفیات اور میڈیا کے ساتھ روابط دیکھتے ہوئے تو یہی اندازہ ہوتا ہے کہ انتخابات کے علاوہ وہ دنیا کے ہر معاملہ پر بے تکان بولنے کی صلاحیت سے مالا مال ہیں۔ جب کوئی صحافی انتخابات پر جواب طلب کرے تو اسے پیار بھرے انداز میں یوں متنبہ کیا جاتا ہے کہ ’اگر میں انتخابات

Read more

چیف جسٹس سے چیف جسٹس تک کا سفر: قاضی فائز عیسیٰ کو کن چیلنجز کا سامنا ہو گا؟

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج عدالت عظمیٰ کے 29ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھائیں گے اور وہ ایک سال سے زیادہ عرصے تک اس عہدے پر فائز رہیں گے۔ قانونی و آئینی مبصرین کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ملک میں 90 روز میں انتخابات کروانے سمیت بے شمار چیلنجز کا سامنا ہو گا۔

Read more

رچرڈ اولسن: ہیرے، سفارتکاری اور رومانوی زندگی۔۔۔ سابق امریکی سفیر کے زوال کی کہانی

پاکستان میں سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی اسلام آباد آمد کے بعد کا عرصہ سکینڈلز سے بھرپور رہا۔ اولسن کو غیر ازدواجی تعلقات، نہ ظاہر کیے جانے والے ہیروں کے تحائف، جھوٹ کا سہارا لینے اور غیرقانونی ’لابنگ‘ جیسے الزامات کا سامنا ہے۔

Read more

جسٹس عمر عطا بندیال جن کے فیصلوں کو خود اُن کے ساتھی ججوں نے ’متنازع‘ قرار دیا

16 ستمبر 2023 کو چیف جسٹس عمر عطابندیال کی بطور جیف جسٹس مدت ملازمت ختم ہو رہی ہے۔ ان کے دور میں متعدد اہم سیاسی اور آئینی مقدمات عدالت میں آئے اور ان کے کیے گئے فیصلوں پر کافی تنقید ہوئی اور یہ بھی الزام لگایا جاتا ہے کہ ان کی سربراہی میں ججز کے دمیان تقسیم رہی۔

Read more

اخلاقیات کا ‘الف’

عمران خان کے ساتھ جو بھی ہو رہا ہے، بالکل ٹھیک ہو رہا ہے۔ ایسا ہی ہونا چاہیے۔ پاکستان جیسے ملک کو مدینہ کی ریاست بنانے کے خواب دیکھنے والے کے ساتھ ایسا سلوک ہی ہونا چاہیے۔ یقیناً اس نے ریاست مدینہ پر تحقیق تو کی ہو گی لیکن اس قوم کی اخلاقیات پر تحقیق کرنا وہ شاید بھول گیا۔ کچھ روز قبل ٹی وی دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ جب بشری بی بی اپنی نیب کی پیشی بھگتنے جا رہی

Read more

بھارت مشرق وسطی یورپ اقتصادی راہداری منصوبہ

امریکی صدر جو بائیڈن نے ہندوستان، مشرق وسطی، یورپ اقتصادی راہداری کے آغاز کو ”ایک بڑا سودا“ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والی دہائی میں اقتصادی راہداری کا جملہ اکثر سننے کو ملے گا۔ واضح رہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ ہفتہ کو ہندوستان، مشرق وسطی یورپ میگا اقتصادی راہداری کے آغاز کا اعلان کیا تھا۔ اس منصوبے میں ہندوستان، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، اسرائیل، یورپی یونین، فرانس، اٹلی، جرمنی اور امریکہ شامل ہوں

Read more

لندن مہنگا ہے لیکن۔ ( 2 )

پاکستان اور لندن کے وقت میں چار گھنٹے آگے کا فرق ہے۔ اس لئے ہفتہ، دس کا قیام آپ جیٹ لیگ سہتے گزارتے ہیں۔ وہاں کی شامیں، اپنے ملک کی آدھی رات، وہاں کی صبحیں، یہاں کی دوپہر۔ تو آپ کام کے دوران جاگنے کی کوشش میں ہلکان ہوتے ہیں اور سونے کے وقت، آنکھیں بند کر کر کے تھکتے ہیں لیکن نیند کوسوں دور بھاگتی ہے اور آپ الو بنے رہتے ہیں۔ اور اسی چوہے، بلی کی دوڑ میں

Read more

پاکستان ٹیلیویژن: حکومت کا قلندر مزاج چینل

پی ٹی وی کی سلور جوبلی یعنی 25 سال پورے ہونے پر انور مقصود کا پروگرام سلور جوبلی شروع ہو جس میں دیگر شعبوں اور خاص کر ٹی و فلم کی نابغہ روزگار شخصیات کو مدعو کیا جاتا، اس موقع پر نئے گلوکاروں کو موقع دیا جاتا جو مشہور پرانے گیت گاتے۔ بنجمن سسٹرز اس پروگرام کا اٹوٹ انگ تھیں تینوں بہنیں مل کر گاتیں۔ حمیرا چنا اور سجاد علی بھی اسی پروگرام کے ذریعے متعارف ہوئے سجاد علی نے

Read more

اگر سپین بھی آج اسلامی مملکت ہوتا

مسلم خواتین کو خاص شکر ادا کرنا چاہیے کہ مسلمان یورپ میں زیادہ عرصہ نہ ٹک سکے اور اپنے عظیم کارناموں سمیت سپین سے ہی لوٹا دیے گئے ورنہ جینی ہر موسو اب تک تائب ہو کر اسلامی زندگی گزارنے کا عندیہ دے چکی ہوتی اور روبیالز سینہ چوڑا کر کے فخر کے ساتھ آزاد گھوم رہا ہوتا کہ مملکت اسلامیہ میں نیم برہنہ عورت کے سامنے فرط جذبات کے کسی بھی اظہار پر نہ کوئی قدغن لگائی جاتی ہے

Read more

نواز شریف کی واپسی، ایک بار پھر: محمد حنیف کا کالم

مجھے اس پرانی فلم کا ڈراپ سین یاد ہے کہ میاں صاحب کا باؤنسر زمین پر پڑا تھا، لارڈ نذیر پتا نہیں کہاں تھے، لیکن بغیر وردی والوں کا ایک دستہ میاں صاحب کو لے کر ایک جہاز کی طرف جا رہا تھا جو پہلے ہی رن وے پر انتظار کر رہا تھا۔

Read more

پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے کا اضافہ: ’میں اس ملک میں کیسے زندہ رہ سکتا ہوں؟ اسے چھوڑنے کا وقت آ گیا ہے‘

مہنگائی اور آئے روز پیٹرول کی قیمت میں اضافے سے تنگ پاکستانی عوام کو صبح کے وقت جب یہ خبر ملی تو انھوں نے سوشل میڈیا پر اپنے غم اور غصے کا اظہار کیا۔

Read more

سر دوستاں سلامت کہ تو خنجر آزمائی (2)

گزشتہ اظہاریے میں انتخابات کے 2022 میں قبل از وقت مطالبے سے متعلقہ نکتے کا جواب ہی مشکل سے نمٹ سکا کہ کالم کی سانسیں چھوٹ گئیں۔ بے شمار سخن ہائے گفتنی ابھی باقی تھے۔ اس سے پہلے مگر اک رسم ملاقات پوری کر لیں۔ اپنے عنایت نامے میں محترم حبیب اکرم نے ’قلم کی کاٹ‘ کا ذکر بھی کیا۔ برادرم ایسی قلم نویسی کا کسی اور کو دعویٰ ہو تو ہو، اس درویش کو ہرگز نہیں۔ ہم تو دشمن

Read more

منفرد انداز کے گائیک استاد غلام علی خاں صاحب

اکتوبر 1980 وہ مہینہ ہے جب میں پاکستان ٹیلی وژن کراچی مرکز سے منسلک ہوا۔ خوش قسمتی سے شروع میں ہی موسیقی کے پروگرام ملے جس سے مجھے شغف بھی تھا۔ پھر گیت نگار، موسیقار، میوزیشن، ساؤنڈ، کیمرہ، میک اپ، وارڈروب، انجینئیرنگ اور دیگر شعبوں سے بھی واسطہ رہا۔ ماشاء اللہ بیشتر لوگوں سے اب تک قائم ہے۔ ان میں ہمارے دوست موسیقار اختر اللہ دتہ سے اکثر سلام دعا رہتی ہے۔ میں جب کراچی جاتا ہوں جاوید اللہ دتہ

Read more

بوڑھے برگد کی نغمہ سرائی

سردیوں کی خوشگوار دھوپ اپنی نرم گرم کرنیں ماں کی محبت کی طرح بلا معاوضہ ہر ایک کو دان کر رہی تھی۔ ہر وہ چیز جس پر یہ مہربان کرنیں پڑتیں کسی شہزادی کے تاج میں جڑے نگینوں کی طرح چمکنے لگتی۔ اشجار پر طیور اپنی خوش الحان آوازوں میں محفل موسیقی جمائے بیٹھے تھے۔ پودوں کے ارد گرد قوس قزح سے ست رنگ چرائے تتلیاں محو رقص تھیں۔ فضا میں ایک طرف تو کیتکی کی پھبن، موتیا کی دلفریب

Read more

آرمی چیف کا کریک ڈاؤن اور ڈنڈا

آج کل ملکی میڈیا اور سوشل میڈیا پر ایک ہی لفظ کا چرچا ہے ”کریک ڈاؤن۔“ یہ کہیں چینی ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف، کہیں سمگلنگ کرنے والوں، کہیں بجلی چوروں، ٹیکس چوروں، حوالہ ہنڈی اور کہیں ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف ہو رہا ہے۔ دو ہفتے قبل آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پہلے کراچی پھر اگلے دن لاہور کے بڑے بزنس مینوں سے ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں کے ٹھیک دو دن بعد ملک بھر میں ہر قسم

Read more

سماجی ترقی میں پسماندہ طبقات کی شمولیت

پاکستانی معاشرہ ذات، برادری، مذہب، جنس اور نسل کے اعتبار سے تقسیم کا شکار ہے۔ یہاں مسلک اور فرقوں کی بنیاد پر ایک دوسرے کا خون بہایا جاتا ہے۔ سیاسی انتقام کی آگ بجھانے کے لیے مخالفین کے خلاف اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے جاتے ہیں۔ علاقائی اور لسانی اختلافات بڑھ کر نوبت لشکر کشی تک آن پہنچتی ہے۔ کوئی ایک کسی دوسرے کے وجود کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔ منفی سوچ اور رویوں نے معاشرہ میں محرومیوں اور پسماندگی

Read more

قبائلی اضلاع کے مسائل کا ملکی سلامتی پر اثر

قدرت کا ایک اٹل قانون ہے کہ جہاں امن نہ ہو وہاں انسانی زندگی اجیرن ہو کر رہ جاتی ہے۔ امن ہی انسانیت اور خلق خدا کی خوشحالی کی اخری ضمانت ہے۔ کراہ ارض کے جس خطے پر امن کے سائے غالب نہ ہوں، وہاں دوسرے شعبہ ہائے زندگی کی بر بادی کے ساتھ ساتھ اقتصادیات اور معاشیات تباہی سے دو چار ہو جاتے ہیں۔ لہذا ثابت ہوا کہ سماج کی پہلی اور لازمی ضرورت امن ہے۔ امن ہو تو

Read more

انتہا پسند اسلام اور ریاست کی نمائندگی کرنے سے باز آ جائیں

جڑانوالہ فیصل آباد میں عیسائی برادری پر ظلم اور ان کی عبادت گاہوں کی توڑ پھوڑ ایک انتہائی قابل مذمت فعل ہے اور اس سے ابھرنے والا تاثر ہمارے معاشرے کے اندر جہالت، عدم برداشت اور قانون کی خلاف ورزی کی سوچ کی نشاندہی کر رہا ہے۔ اور یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں بلکہ اس طرح کے سینکڑوں واقعات ہوچکے ہیں اور دن بدن ان میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یہ معاملہ لاقانونیت سے زیادہ معاشرت کی خرابی کی

Read more

بناکا گیت مالا اور سی پیک

وشوا ناتھ کیسکر 1903 میں بھارت کے شہر پونا میں پیدا ہوئے۔ 1921 میں انہوں نے آل انڈیا نیشنل کانگرس میں شمولیت اختیار کی اور 1952 میں بھارت کے وزیر اطلاعات و نشریات بن گئے۔ وہ دس سال تک اس عہدے پر فائز رہے۔ اس لحاظ سے اس وزارت میں سب سے طویل عرصے تک خدمات انجام دینے والے وزیر بن گئے۔ کیسکر نے وزارت سنبھالنے کے فوراً بعد ایک عجیب و غریب فیصلہ کیا۔ انہوں نے ہندوستانی فلموں کے

Read more

عالمی مقابلہ حسن پر تقی عثمانی کے تحفظات اور مدارس کلچر

گزشتہ دنوں مفتی تقی عثمانی، جنہیں لمحہ موجود کا ”مفتی اعظم“ بھی کہا جاتا ہے، نے امت کے ایک سنگین مسئلے کی نشاندہی کی ہے اور حکام بالا سے درخواست کی ہے کہ وہ فوری نوٹس لیتے ہوئے امت کو پستی کے پاتال میں مزید گرنے سے بچائیں۔ وہ سنگین مسئلہ کیا ہے آپ بھی ملاحظہ فرما لیں۔ ” جنگ کی خبر ہے کہ پانچ دوشیزائیں عالمی مقابلہ حسن میں پاکستان کی“ نمائندگی ”کریں گی، اگر یہ سچ ہے تو

Read more

گرین کارڈ

آج کا انسان اس کمپیوٹر کے دور میں اپنی زندگی کے تمام امور، یادداشتیں، روز مرہ کے دوسرے معاملات سب کچھ کمپیوٹر اور موبائل کے سپرد کر کے خود کو ہر طرح کی بندشوں سے آزاد کرنے کے درپے ہے۔ اب تو کاریں بھی خودکار ڈرائیونگ کی بنیاد پر مارکیٹ میں موجود۔ محو حیرت ہوں یہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی۔ 1983 کی گرمیوں کی بات ہے میں شکاگو میں مقیم تھا۔ روزویلٹ یونیورسٹی کی دس منزلہ عمارت

Read more

نواز شریف بدحال معیشت کو کیسے درست کریں گے؟

مسلم لیگ (ن) کے رہنما نواز شریف کی واپسی کے بعد سے ملکی سیاست میں توقعات و اندیشوں کا اظہار سامنے آیا ہے۔ پارٹی کی دوسرے درجے کی قیادت گرم جوشی کا مظاہرہ کر رہی ہے اور اسے امید ہے کہ نواز شریف ایک ایسا ’مقناطیس‘ ثابت ہوں گے جو گزشتہ چند سال کے دوران پارٹی سے مایوس یا بیگانے ہو جانے والے ووٹر کو واپس لانے میں کامیاب ہو گا۔ جبکہ دوسری طرف یہ سوال بھی سامنے آ رہا

Read more

نیب ترامیم کالعدم: سپریم کورٹ نے احتساب کے قوانین میں کن اصلاحات کو رد کیا؟

سپریم کورٹ نے نیب آرڈیننس میں ترامیم کے خلاف سابق وزیر اعظم عمران خان کی درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دے دیا ہے، جس کے تحت عوامی عہدے رکھنے والوں کے خلاف نیب کے مقدمات کی واپسی اور نیب کے پاس پچاس کروڑ روپے سے کم کے مقدمات کی تفتیش نہ کرنے سے متعلق شقیں شامل ہیں۔

Read more

ایمی ایوارڈز کے لیے نامزد پاکستان کی دستاویزی فلم: ’معذور بچوں کے والدین ظالم نہیں بلکہ مجبور ہوتے ہیں‘

زیاد نے اپنے ساتھی فلم میکر نادر صدیقی کے ساتھ بی بی سی اردو کو ایک خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ اُن کی فلم کی کہانی سندھ کے تین ذہنی معذور بچوں پر مشتمل ہے، جو سپورٹس اور ایتھلیٹکس کے زریعے نہ صرف خود کو تبدیل کرتے ہیں بلکہ اپنے خاندان اور معاشرے کی سوچ کو بھی بدلتے ہیں۔

Read more

تاریخ میں سفر: ایک مختلف جہان کی سرگزشت

کتاب ”میں ہوں جہاں گرد“ ۔ مصنف: فرخ سہیل گوئندی ناشر: جُمہوری پبلیکیشنز، لاہور۔ واٹس ایپ 03334463121 دنیا نے سرد جنگ کی سب سے فیصلہ کن، 1980 کی دہائی میں بے مثال جغرافیائی سیاسی صف بندیوں اور زبردست افراتفری کا مشاہدہ کیا، جو بالآخر دو قطبی دنیا کے خاتمے کا آغاز ثابت ہوا۔ دو مختلف فلسفے۔ سرمایہ داری اور کمیونزم، بڑے پیمانے پر بلاکس کی شکل اختیار کر چکے تھے، اور دونوں ایک دوسرے کے وجود کو قبول کرنے کے

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: ’یہ بِیچ سفر کم ہمتی کی قیمت تھی‘

جس شام کا آغاز خوف اور احتیاط کے تال میل سے ہوا، وہ پہلے عبداللہ شفیق کے تحمل میں بدلی اور پھر رضوان کی استقامت سے افتخار کی جارحیت تک بہت کچھ ایسا ہوا کہ گماں کا ممکن بعید از قیاس نہ رہا مگر بابر اعظم یہاں خود اپنی ہی مدد نہ کر پائے۔ سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

ناقص فیلڈنگ، مڈل اوورز میں وکٹیں حاصل کرنے میں ناکامی: سری لنکا نے ’ورلڈ نمبر ون‘ پاکستان کو ایشیا کپ سے آؤٹ کر دیا

لاہور قلندرز کو کئی مرتبہ آخری اوور میں ہاری ہوئی بازی جتانے والے زمان خان ایشیا کپ کے سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان کے لیے ویسے ہی نتائج حاصل نہ کر سکے اور سری لنکا نے دو وکٹوں سے پاکستان کو شکست دے کر ایشیا کپ سے آؤٹ کر دیا۔

Read more

پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے ان دیکھے اثرات: ’اچھی تنخواہ کے باوجود دوسری نوکری کرنی پڑی‘

مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستان میں کچھ لوگ آمدنی بڑھانے کے مختلف طریقے تلاش کر رہے ہیں۔ لیکن کیا ہر کسی کے لیے ایسا کرنا ممکن بھی ہے؟ مہنگائی کے اس بحران کو ختم کرنے کے لیے حکومت کو کیا کرنا چاہیے؟

Read more

پی آئی اے کا بحران: ’کچھ جہازوں کے انجن لیز پر ہیں، ان کو بھی اڑانے کی اجازت نہیں‘

پاکستان کی قومی ایئرلائن کے پاس موجود لگ بھگ آدھے جہاز اس وقت پرواز کے قابل نہیں ہیں اور انھیں دوبارہ فعال کرنے کے لیے جو پیسے درکار ہیں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کو ان پیسوں کا بندوبست کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

Read more

اننت ناگ میں انڈین فوجی کرنل اور میجر کی ہلاکت راولاکوٹ میں ابوقاسم کشمیری کے قتل سے کیسے جڑی ہے؟

آٹھ ستمبر کو پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے راولا کوٹ شہر میں محمد ریاض نامی شخص کو قتل کیا گیا۔ پانچ دن بعد انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں مسلح شدت پسندوں نے انڈین فوج کے ایک کرنل، ایک میجر اور جموں کشمیر پولیس کے ایک ڈی ایس پی کو ہلاک کر دیا۔

Read more

ڈرامہ ’مائی ری‘ میں کم عمری کی شادی: ’ہمارے ہاں بچوں سے یہی تو کہا جاتا ہے کہ اب ہو گیا، تم سہہ لو‘

’مائی ری‘ ڈرامے میں کم سن لڑکی ’عینی‘ کو حاملہ دکھایا گیا اور پھر ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی۔ اگرچہ عینی اور فاخر کو شدید صدمے کا شکار دکھایا گیا۔ لیکن کچھ سوشل میڈیا صارفین کے لیے یہ سب غیر متوقع تھا اور وہ اسے چائلڈ میرج کو معمولی واقعہ دکھانے کا الزام دے رہے ہیں۔

Read more

بدلتی دنیا سے بے خبری

گزشتہ تین عشروں سے پاکستانی اپنے ہمسائے میں جہاد اور اپنے وطن میں اقتدار کی نہ ختم ہونے والی جنگ میں مصروف رہے ہیں۔ اس کے نتیجے میں پاکستان کا قومی تفکر ان تبدیلیوں کو سمجھنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکا جو سرد جنگ کے بعد دنیا میں آئی ہیں۔ سرد جنگ دسمبر 1991 ء میں سوویت یونین کے انہدام کے ساتھ تمام ہوئی تھی۔ اقوام عالم کو ابھی تک کسی نہ کسی کشمکش کا سامنا ہے لیکن

Read more

کیا پشاور کی مشہور کرنسی مارکیٹ پر کریک ڈاؤن نے پاکستان میں ڈالر کی بڑھتی قیمت کو لگام لگائی؟

ایک ایسی مارکیٹ جہاں چند ہفتے پہلے تک خاصی گہما گہمی ہوا کرتی تھی، کرنسی کی بولیاں لگتی تھیں اور ڈیلر جمع ہو جایا کرتے تھے اب مکمل طور پر سیل کر دی گئی ہے اور آج کل وہاں ویرانی ہے۔

Read more

نگران حکومت کا واحد مینڈیٹ الیکشن کا انعقاد

نگران حکومت جس کا واحد مینڈیٹ مقررہ آئینی مدت میں انتخابات کرانے کے بعد رخصت ہوجانا ہوتا ہے لیکن ہماری نگران حکومت کو انتخابات کرانے کی ذمہ داری کے ساتھ ساتھ ورثے میں بے شمار معاشی مسائل بھی مل گئے ہیں اور اگر نگران حکومت اپنی محدود آئینی مدت میں معاشی محاذ پر پیش رفت نہ کرے تو ملک جو پہلے ہی دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ چکا ہے اس کے دیوالیہ پن کا باقاعدہ اعلان ہو جائے۔ بجلی کی

Read more

ڈالر، چینی، مرغی، انڈے اور دالوں کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان کے پچیس کروڑ عوام پر تین ہزار کے قریب سمگلرز۔ مافیا۔ ذخیرہ اندوزوں کا جتھہ قابض تھا۔ جس کا علاج 70 سال بعد شروع ہو گیا ہے۔ مرغی کے گوشت کی قیمت میں چند روز میں 170 روپے تک کی کمی ہو گئی۔ جو مرغی سات سو روپے کلو بک رہی تھی اب پانچ سو فی کلو سی بھی کم میں دستیاب ہے۔ چینی بھی سستی ہو کر 159 روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔ انڈے 40 روپے

Read more

اشفاق احمد۔ تعلیمات، اصلیت اور افسانہ

یہ ہمارا روزمرہ کا مشاہدہ ہے کہ، جب انسان بیمار پڑتا ہے تو علاج کی خاطر کسی طبیب کا رخ کرتا ہے، تاکہ جلد سے جلد صحت یاب ہو کر دوبارہ کاروبار زندگی کی طرف لوٹ سکے۔ تاہم یہ طبیب کی قابلیت پر منحصر ہے کہ وہ مرض کی تشخیص کیسے کرتا ہے، اور اس کا علاج کیا تفویض کرتا ہے۔ اگر وہ ایک حاذق طبیب ہے، ماہر نباض ہے، تو مرض کی ظاہری علامات کی بجائے، اس کی حقیقی

Read more

نیو دہلی جی 20 کانفرنس، ایک آزادانہ جائزہ

پڑوسی ملک بھارت میں جی ٹونٹی گروپ ممالک کے سربراہان کی اٹھارہویں کانفرنس حال ہی میں منعقد ہوئی ہے۔ گروپ کے ممالک میں امریکہ، چین، روس، انڈیا، ارجنٹینا، آسٹریلیا، برازیل، کینیڈا، جرمنی، انڈونیشیا، اٹلی، جاپان، جنوبی کوریا، میکسیکو، سعودی عرب، جنوبی افریقہ، ترکیہ، برطانیہ اور یورپی یونین شامل ہیں۔ روس چین کے صدور نے شرکت نہیں کی لیکن ان ممالک کی نمائندگی تھی۔ دونوں صدور کی کمی کو کسی نے محسوس بھی نہیں کیا۔ اس گروپ کی خاصیت یہ ہے

Read more

ملک کا معاشی بحران اور مہنگائی؟

ملک میں 2022 ء سے شروع ہونے والا معاشی بحران شدید معاشی چیلنجز کے ساتھ جاری ہے اور اس معاشی بحران نے خوراک ’تیل اور گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کیا ہے جس کے باعث عام آدمی کے علاوہ متوسط طبقہ بھی شدید متاثر ہوا ہے اگر یہ کہا جائے کہ اس معاشی بحران نے ہر طبقہ ہائے زندگی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے تو بے جا نہ ہو گا۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اپوزیشن کی

Read more

شبمین گل کو اس کے باپ نے کیسے بڑا کرکٹر بنایا

لکھویندر سنگھ گل ہندوستان اور پاکستان کے بارڈر کے بالکل قریب مشرقی پنجاب کے ایک دور افتادہ علاقے فاضلکا کا رہنے والا تھا۔ بچپن ہی سے اس کے سر پہ ایک کرکٹر بننے کا بھوت سوار ہو گیا تھا۔ وہ منہ اندھیرے جاگ جاتا اور باپ کے ساتھ مل کھیتوں کو روانہ ہو جاتا، سہ پہر تک کاشتکاری میں باپ کا ساتھ دیتا۔ لیکن جیسے ہی سورج ذرا سا ڈھلتا وہ تمام کاموں سے بیگانہ ہوجاتا اور سب کچھ چھوڑ

Read more

حالیہ مہینے میں بھارت اور پاکستان کے کارنامے

پڑوسی ملک بھارت کی جانب سے ایک مہینے کے اندر دو بڑے کارنامے انجام دیے گئے اور یہ کارنامے پوری دنیا کے ایک ایک کونے تک دیکھے گئے۔ پہلا بھارت کا چاند پر سافٹ لینڈنگ کرنے والا دنیا کا چوتھا ملک جب کہ چاند پر پہنچنے والا دوسرا ایشیائی ملک کا اعزاز حاصل ہوا اور دوسرا بھارت کو دنیا کی سب سے بڑی معیشتوں والے 20 ممالک کی تنظیم جی۔ 20 کا سربراہی اجلاس اپنے دارالحکومت نئی دہلی میں منعقد

Read more