اردو ٹیچر کا امتحان
اردو ہماری شان، ہماری پہچان، ہمارا افتخار، یہ سب کہنے کی باتیں ہیں۔ ذرا ہمارے شاگردوں سے پوچھیے، ہمارا صبر دیکھیے۔ اردو بولنا مشکل، لکھنا اس سے کہیں زیادہ مشکل، اور امتحان! مگر یہ بچوں کا بالکل نہیں ہوتا یہ ہوتا ہے استاد کا امتحان۔ گویا روز حساب ہے۔ مگر یہ کیسا ستم ہے کہ اردو کے اساتذہ کا روزِ حساب، سال میں دو بار ہوتا ہے۔ ہم بچوں کو اردو اس لیے نہیں پڑھاتے کہ ہمیں کوئی شوق ہے
Read more























































