وخان کوریڈور: افغانستان کا وہ الگ تھلگ خطہ جہاں کے مناظر آج بھی صدیوں پرانے لگتے ہیں

19ویں صدر میں برطانیہ اور روس کے درمیان گریٹ گیم میں وخان نے اہم کردار ادا کیا۔ ولکاکس کہتے ہیں کہ ’جب روس اور برطانیہ وسطی ایشیا کی لڑائی لڑ رہے تھے تو افغانستان انتہائی اہم تھا۔‘

Read more

گوادر: ’نئے ایئرپورٹ اور بزنس کی بات ہو رہی ہے، مگر آپ ہمیں پانی اور بجلی کیوں نہیں دے سکتے‘

جب گوادر میں ترقی اور سی پیک کے پراجیکٹس کی بات کی جاتی ہے تو لوگ پانی اور بجلی کا مطالبہ بھی دوہراتے ہیں لیکن کچھ لوگ حکومت پر کھلا طنز بھی کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

Read more

سراج الدولہ کا وہ قید خانہ جس میں بند ’146 انگریزوں میں سے صرف 23 ہی زندہ بچے‘

کلکتے کے قید خانے کے اس واقعے کو نہ صرف ہندوستان میں برطانوی سامراج کی توسیع کی اصل وجہ بتایا گیا بلکہ اس کی بنیاد پر ہندوستان میں برطانوی حکومت کو جائز ٹھہرانے کی کوشش بھی کی گئی۔

Read more

یونان نے نیو نازی پارٹی گولڈن ڈان کی دہشت گردی کو کیسے کنٹرول کیا؟

یہ اٹھارہ ستمبر 2013 کا واقعہ ہے۔ ایک پاپولر گریک سنگر پاولو فساس کو آدھی رات کے وقت لوگوں کے ہجوم کے سامنے چاقو مار کر قتل کر دیا گیا۔ یہ حملہ گریس (یونان) کی ایک نسل پرست فاشسٹ سیاسی پارٹی نیو نازی گولڈن ڈان نے کروایا تھا۔ پاولو کا قصور یہ تھا کہ وہ نسل پرستی کا سخت مخالف تھا۔ وہ انسانی برابری اور شخصی آزادیوں پر نہ صرف یقین رکھتا تھا بلکہ اس کا ایک بے باک پرچارک

Read more

ہم سٹائل ایوارڈز 2021 کی تقریب میں پاکستانی فنکاروں کے ملبوسات پر تنقید: ’یہ ہم سٹائل ایوارڈز ہیں میٹ گالا نہیں، خود کو کنٹرول کریں‘

کئی صارفین کو ہم سٹائل ایوارڈز کی تقریب میں پاکستانی فنکاروں کے ملبوسات سے گریمی ایوارڈز، ہیلو وین اور میٹ گالا کی یاد آئی تو کسی نے ان کا موازنہ انڈین فنکاروں سے کیا۔

Read more

سبھاش چندر بوس: جنگ آزادی کے نیتا جی

1857ء کی جنگ آزادی، انگریزی حکومت کی فتح اور برصغیر کے لوگوں کے لئے غلامی کی زنجیریں تھیں۔ یہ غلامی کی زنجیریں اتنی مضبوط تھیں جنہیں توڑنے کے لیے ہمیں کئی سال اور عظیم لیڈروں کی قربانیاں درکار تھیں۔ لیکن برصغیر کی زرخیز مٹی نے ہمیں ایسے عظیم لیڈروں سے نوازا جو ہمیں غلامی کی دلدل سے نکال کر آزادی کی وادیوں میں لے آئے ورنہ ہم آج بھی غللامی کی زندگی جی رہے ہوتے۔ تاریخ گواہ ہے کہ ہم

Read more

کشمیر: سکھ لڑکیوں کی 'جبری تبدیلی مذہب اور شادی' میں حقیقت کیا اور فسانہ کیا

حال ہی میں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں سکھ برادری کے کچھ افراد نے الزام لگایا ہے کہ ان کی برادری کی لڑکیوں کو زبردستی اسلام قبول کرایا جا رہا ہے اور پھر انھیں زبردستی مسلمان لڑکوں سے شادی پر مجبور کیا جارہا ہے۔

Read more

ممتا کی مجبوری

اس چھوٹے سے قصبے میں بسوں ویگنوں کا یہ اڈا ابھی نیند سے پوری طرح جاگا بھی نہیں تھا۔ سورج کی پہلی کرنوں نے اس کی ٹوٹی پھوٹی، میلی کچیلی دیواروں کو پہلا بوسہ ہی دیا تھا کہ وہ عورت سہمے سہمے قدم اٹھاتی وہاں داخل ہوئی۔ چکنی مٹی جیسے رنگ کی ایک با وقار سی چادر میں اس نے خود کو لپیٹ رکھا تھا۔ سر کے بالوں کی ایک ضدی لٹ جو چادر سے باہر لٹک رہی تھی، غماز

Read more

یہ ریلو کٹا کہاں ہے؟

خط نمبر 1۔ محترمی و مکرمی ایڈیٹر صاحب۔ یہ آج سے کوئی تین ساڑھے تین سال پہلے کا واقعہ ہے کہ Darren Sammy یا simmi نام کا ایک شخص کام و دہن کی آزمائش سے دو چار گھومتا گھماتا ہمارے یہاں آیا اور چوک مزنگ چونگی میں بلا اجازت اہل محلہ کے رہنا شروع کر دیا۔ یہ شخص کبھی جمعہ یا عیدین کی نماز میں شریک دیکھا گیا اور نہ ہی اس نے مقامی میلاد کمیٹی کو اپنی بابت کوئی

Read more

طالبان کا دورحکومت کیسا تھا؟

افغانستان میں پھر طالبان کے آنے کا شور برپا ہے اور جیسے ہی طالبان حرکت میں آئے پاکستان میں طالبان سوچ کے حامیوں نے بھی ہاتھ پاؤں مارنے شروع کر دیے ہیں۔ پاکستان کے بہت سے دانشور قسم کے لوگ طالبان اور ان کے دور حکومت کی ایسی تصویر پیش کرتے ہیں کہ کوئی بھی عش عش کر اٹھے۔ طالبان کے نقش قدم پر چلنے والے اوریا مقبول جان اپنے ایک حالیہ کالم بعنوان ”باز آ جاؤ۔ ذلت و رسوائی

Read more

بھارت کا ایک اور ڈرامہ بے نقاب

ستائیس جولائی 2021 کو بھارتی فضائیہ نے ایک ٹویٹ کے ذریعے اپنے عوام کو مطلع کیا کہ ’اتوار کی صبح جموں ( جہاں ہندوستان قابض ہے، اور مظلوم کشمیروں پر ستم کر رہا ہے ) ائر فورس سٹیشن کے تکنیکی علاقے میں دو کم شدت والے دھماکے ہوئے۔ ایک دھماکے سے ایک عمارت کی چھت کو نقصان پہنچا جبکہ دوسرا کھلے حصے میں ہوا۔‘ بھارتی ائر فورس کا کہنا ہے کہ دھماکوں میں ان کے دو اہلکار زخمی ہوئے ہیں ان

Read more

اردو ناول ”غبار“ طب میں ہونے والے جرائم کی داستان

موجودہ دور صنعتی اور مشینی ہے اس دور میں کسی کے پاس اتنا وقت نہیں کہ منظر عام پر آنے والی ادبی تخلیقات کے بارے میں زیادہ دیر سوچ سکے یا اس کے اچھے اور برے پہلوؤں پر اظہار خیال کرسکے اگر کوئی کتاب اپنی طرف متوجہ کر لیتی ہے تو یقیناً یہ مصنف کے باصلاحیت ہونے کا اعتراف ہے موجودہ دور میں جرائم کی شرح بڑھ چکی ہے اور پیشہ ورانہ قابلیت رکھنے والے چند ڈاکٹر حضرات بھی طبی

Read more

یوکرائن: خواتین فوجیوں کو بوٹوں کے بجائے ہیلز میں مارچ کروانے کے فیصلے پر اتنا غصہ کیوں؟

یوکرائن کی وزارت دفاع کی جانب سے اگلے مہینے ہونے والی پریڈ میں خواتین فوجیوں کو بوٹوں کے بجائے اونچی ہیل میں مارچ کروانے کے فیصلے پر سخت ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔

Read more

مردوں کی فرسٹریشن کا علاج (مکمل کالم)

’اگر عورت مختصر لباس پہن کر گھر سے باہر نکلے گی تو اس کے ریپ ہونے کے امکانات بڑھ جائیں گے۔‘ ’معاشرے میں چونکہ فحاشی اور عریانی بڑھ رہی ہے اس لیے مرد بے قابو ہو رہے ہیں، انہیں قابو میں رکھنے کے لیے ہمارے ملک میں مغربی ممالک کی طرز پر نہ کوئی نائٹ کلب ہے اور نہ ایسی کوئی جگہ جہاں ان مردوں کی فرسٹریشن کا مداوا ہو سکے، لہذا یہ بڑھتی ہوئی فرسٹریشن ریپ کا سبب بنتی

Read more

کچھ مرد پورے کے پورے ”عضو مخصوص“ سے بنے ہوتے ہیں

ہائے ایک ننھے فرشتے کو ایک دن خمیر لانے پہ مامور کر دیا گیا۔ ننھا منا تھا۔ چھوٹے چھوٹے ہاتھوں میں جتنا خمیر اٹھا سکتا تھا۔ اٹھا کر آسمان تک پہنچا تو پتا لگا کہ بس اتنا ہی خمیر اس کے ہاتھوں میں بچا ہے جتنا ایک مرد کے عضو مخصوص کی تخلیق میں کام آتا ہے۔ اور خمیر بھی اسی خاص جگہ کا بچا تھا۔ شاید نم تھا، ہاتھوں سے چپکا رہ گیا۔ بہرحال اب اس کو بنانا تو

Read more

کیا عورت اور مرد میں بغیر کسی جنسی کشش کے دوستی ممکن ہے؟

‘مرد اور عورت دوست نہیں ہوسکتے کیونکہ جنسی تعلق ہمیشہ بیچ میں آجاتا ہے’۔ یہ الفاظ فلم ‘جب ہیری میٹ سیلی’ سے ہیں۔ یہ الفاظ ہیری برنز اس وقت ادا کرتے ہیں جب انھیں کچھ ہی دیر پہلے سیلی کہتی ہے کہ وہ صرف دوست بن سکتے ہیں۔ سیلی، ہیری کو اپنے بے ضرر دوستوں کی فہرست بتا رہی ہے۔ وہ اس بات پر متفق ہے کہ دوستی بغیر کسی جنسی کشش کے ممکن ہے، لیکن ہیری اس کی بات

Read more

جمعیت علمائے اسلام ف کے سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو سے سربازار بدسلوکی

رات جمعیت علمائے اسلام ف کے سندھ کے سیکرٹری جنرل اور جماعت کے سرکردہ قائد مولانا راشد محمود سومرو اپنی معمر والدہ اور بیٹی کے ہمراہ جامشورو جا رہے تھے کہ ناکے پر رینجرز کے اہلکاروں نے ان کو روکا اور شدید بد تمیزی کی۔ مولانا صاحب ایک سنجیدہ، فہمیدہ اور مشہور و معروف شخصیت ہیں۔ وہ نہ صرف ملک گیر شہرت کے حامل ہیں بلکہ بیرون ملک بھی ہزاروں لوگ ان کو جانتے ہیں۔ اپنی جماعت کی طرف سے

Read more

کیا مرد کو روبوٹ ہونا چاہیے؟

آج کل یہ بحث بہت شدت اختیار کر چکی ہے کہ عورت کا نا مکمل لباس مرد کو اکساتا ہے یا نہیں، اور مرد اس کے ردعمل میں کیا کرتا ہے۔ ہم نے جنس کے ساتھ جس طرح اخلاقیات کو جوڑ دیا ہے ہم اسے باقی جبلتوں اور دوسری انسانی اقدار کی طرح یا تو سمجھتے نہیں یا سمجھنا چاہتے نہیں۔ جنس کے موضوع پہ بات ہو تو ہمیں فوراً یہ خوف کھائے جاتا ہے کہ کہیں ہم اپنی روایات

Read more

آن لائن ڈیٹنگ ایپس چھوڑنے سے ’مجھے اپنی زندگی واپس مل گئی‘

پیو ریسرچ سنٹر کے ڈیٹا کے مطابق کئی خواتین ڈیٹگ ایپس اور سائٹوں پر ہراسانی کی شکار ہوتی ہیں۔ 18 سے 34 سال کی عمر کی خواتین میں سے 57 فیصد کا کہنا ہے کہ انھیں جنسی طور پر نازیبا پیغامات بھیجے گئے ہیں۔

Read more

ہم گناہ گار عورتیں!

خواتین کی عصمت دری اور ان کے ساتھ جنسی زیادتی انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی ہے۔ اس کے باوجود دنیا کا کوئی بھی معاشرہ آج تک اس جرم سے مکمل طور پر نمٹنے میں کامیاب نہیں ہو سکا۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً 35 فیصد سے زائد خواتین کو اپنی زندگی کے کسی نہ کسی حصے میں جنسی اور جسمانی تشدد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس موضوع پر بات کرنے میں ہچکچاہٹ سے مجرموں کے حوصلے کو مزید بڑھاوا ملتا ہے۔ پچھلے دس سال میں حقوق نسواں کی تحریکیں اور ہر خاص و عام کی سوشل میڈیا تک رسائی اس گھناؤنے جرم سے پردہ اٹھانے اور مجرموں کو سزا دلوانے کی طرف ایک اہم پیشرفت ہے۔ اگرچہ جنسی زیادتی کا شکار ہونے والوں میں خواتین کی تعداد سب سے زیادہ ہے لیکن اس کا مطلب ہر گز یہ نہیں ہے کہ تمام مرد اس بات کے ذمہ دار ہیں۔ مردوں، کم عمر بچوں، حتیٰ کہ لاشوں کے ساتھ بھی جنسی زیادتی کے کیسز کی تعداد میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا نظر آ رہا ہے۔

Read more

اپنے ہی یوگا سکول کی ریپ اور جنسی تشدد کے حوالے سے تحقیقات کی کہانی

بی بی سی کی صحافی اشلین کور دنیا میں یوگا کے سب سے بڑے نظام میں سے ایک سے منسلک ایک معتبر یوگا ٹیچر تھیں تاہم ایک پریشان کن سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد انھوں نے پچھلی کئی دہائیوں سے جاری جنسی تشدد کے مبینہ واقعات کو بے نقاب کیا۔

Read more

سستی موت بانٹتا کالا پتھر

پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں خط غربت سے نیچے زندگی بسر کرنے والوں کی تعداد میں روز بہ روز اضافہ ہو ریا ہے۔ جسم و روح کا تعلق قائم رکھنا مشکل ترین ہوتا جا رہا ہے۔ لوگوں کے نزدیک مرنا آسان اور جینا مشکل ہے۔ یہاں روزمرہ استعمال کی اشیاء خورد و نوش جو ایک مہذب انسان کے جینے کے لئے ضروری ہیں اور مہذب معاشرے کی تشکیل میں مرکزی کردار ادا کرتی ہیں روز بہ روز مہنگی ہوتی جا رہی ہیں۔ مگر یہاں ایک ایسی چیز بھی ملتی ہے جو زندگی کے خاتمہ کے لئے سب سے سستی سمجھی جاتی ہے تمہید باندھنے کا مقصد دراصل مہنگائی نامہ نہیں ہے بلکہ میرے آبائی شہر میں گزشتہ دنوں دو خودکشی کے واقعات اور ان کی وجوہات کا ذکر کرنا ہے۔ خودکشی کرنے والوں میں ایک نوعمر لڑکا اور شادی شدہ خاتون شامل ہیں معاملہ عشق کا نہیں لیکن ان کی اپنی اپنی داستان ہے جس میں مشترک چیز کالا پتھر ہے۔ دونوں نے کالا پتھر پی کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔

Read more

گونجتی سرگوشیاں (افسانے )۔

محترمہ فرحین خالد نے نہایت محبت و تکریم سے مجھے یہ کتاب بھیجی۔ بھیجی تو انہوں نے بقول ان کے ”میرے ذوق مطالعہ“ کے لیے تھی لیکن کتاب کے مطالعے نے مجھے اس پر کچھ لکھنے کو اکسایا۔ بندہ اگر پیشہ ور نقاد نہ ہو تو مضمون لکھنا کافی مشکل امر ہوتا ہے، سو میری گزارشات مضمون کی صورت ہیں۔

افسانوں کے اس مجموعے میں سات افسانہ نگاروں، ابصار فاطمہ۔ ثروت نجیب۔ سمیرا ناز۔ صفیہ شاہد۔ فاطمہ عثمان۔ فرحین خالد اور معافیہ شیخ کی 35 سرگوشیاں ہیں جنہیں گونج سے تعبیر کیا گیا ہے۔ ان میں سے ثروت نجیب کا تعلق کابل، افغانستان سے ہے اور باقی سب ہماری ہم وطن ہیں۔

Read more

کرونا کا ڈیلٹا ویریئنٹ: کیا یورپ میں زندگی دوبارہ رک سکتی ہے؟

روم سے ایک گھنٹے کی مسافت پر واقع ایک ساحلی تفریح گاہ کاپلبیو میں تین خواتین، بیٹی، ماں، نانی ، موسم گرما کے ایک روشن دن کا لطف اٹھا رہی ہیں۔ انہیں کرونا وائرس کے لاک ڈاؤنز اور دیگر پابندیوں نے مہینوں ایک دوسرے سے دور رکھا تھا۔

ایک طویل مدت کے بعد مل کر کھانا کھاتے ہوئے وہ بہت خوشی محسوس کر رہی تھیں۔

خوشی کے یہ لمحات صرف ان تین خواتین کی زندگی میں ہی نہیں آئے بلکہ طویل عرصے سے کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عائد پابندیوں میں نرمی کے بعد یورپ بھر میں زندگی یکسر تبدیل ہو گئی ہے اور گرمیوں کے اس موسم میں ساحلی تفریح گاہیں لوگوں سے بھر گئی ہیں۔

Read more

امریکی چائلڈ سولجرز پریوینشن ایکٹ کی فہرست میں پاکستان شامل، ترجمان دفتر خارجہ کی مذمت

امریکہ نے پاکستان کو چائلڈ سولجرز پریوینشن ایکٹ (سی ایس پی اے) کی فہرست میں شامل کیا ہے لیکن ترجمان دفتر خارجہ نے اسے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس رپورٹ کی اشاعت سے قبل امریکہ کی جانب سے پاکستان کے کسی ادارے سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی امریکہ کی جانب سے پاکستان کو تفصیلات مہیا کی گئی ہیں۔

Read more

عبادات سے سماجی ذمہ داری زیادہ ضروری ہے

اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں واضح فرماتا ہے کہ وہ بندے پر اپنے حقوق معاف کردے گا مگر بندے پر بندے کے حقوق معاف نہیں کرے گا یعنی حقوق اللہ سے حقوق العباد اہم ترین ہیں۔ اللہ کے بندوں کو ناراض کر کے اللہ کو راضی کرنے کی سعی لاحاصل ہے۔ آبائی گاؤں میں رہتے ہوئے مذہب کی رسومات زیادہ تر خواتین کو ادا کرتے ہوئے دیکھا۔ راقم کی چچی محترمہ عالم و فاضل تو نہیں ہے مگر خواندہ ضرور

Read more

شینا کا وقار اور ادب کا تاج، ظفر وقار تاج

گلگت بلتستان میں شاعری، ادب، موسیقی، ثقافت اور مقامی زبانوں کا ذکر ہو اور تاج خاندان کا ذکر نہ ہوتو کہانی ادھوری ہی نہیں بلکہ بدذائقہ ہوجاتی ہے۔ تاج خاندان سے ہماری محبت کا رشتہ دادا کے زمانے سے رہا ہے۔ سرکاری مصروفیات کے باوجود عبدالخالق تاج نے ادب، شینا شاعری اور موسیقی کے لئے اپنی جوانی وقف کر رکھی تھی اور یہ سلسلہ ریٹائرمنٹ کے بعد اب تک جاری ہے۔ اس سے قبل تعلیم یافتہ لوگ موسیقی کی محفلوں

Read more

ظفر صمدانی: ایک با کمال شخصیت  (آئی اے رحمان کی تحریر)

دوسری یا تیسری بار گھنٹی بجانے کے بعد امید بندھی کہ گھر میں رہنے والے کسی فرد سے ملاقات ہو ہی جائے گی اور ممکن ہے مکان میں داخلے کی اجازت بھی مل جائے، وہ یوں کہ ایک نوجوان گیٹ کی طرف آتا نظر آیا۔ وہ سفید قمیص شلوار پہنے ہوئے تھا جو کھاتے پیتے لاہوریوں کا شب خوابی کا لباس ہوتا تھا، گریبان کھلا ہوا، سر پر بال بڑے سلیقے سے بکھرائے ہوئے اور ہاتھ میں آدھی کھلی کتاب

Read more

خوش ہونے کی ایکٹنگ بھلے نہیں کریں، پر کیا شکایت کرنا کم کر سکتے ہیں

مجھے روتی دھوتی فلموں سے چڑ ہو جاتی ہے، جبکہ اس کے برعکس ایکشن مویز مجھے انرجی دیتی ہیں۔ روتی دھوتی فلمیں ہوں ڈرامے یا حقیقت میں روز مرہ کے ملتے لوگ، مجھے لگتا یہ فالج زدہ مفلوج لوگ ہوتے ہیں جو اپنی مفلوجیت کو دوسروں کو بانٹتے ہیں اور پھر سارے کے سارے لوگ ویسے ہی مفلوج سے لگنا شروع ہو جاتے ہیں، بالکل ویسے جیسے زومبی فلموں میں ہوتا ہے جب ایک زومبی کسی بھی انسان کو ہاتھ

Read more

بھارت کی فوج کی خواتین اہلکار کشمیر کے شہری علاقوں میں چوکیوں پر تعینات

سرینگر — بھارت کی فوج نے اپنی خواتین اہلکاروں کو پہلی بار نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر کے شہری علاقوں میں قائم چوکیوں پر تعینات کیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ خواتین اہلکاروں کی یہ تعیناتی شورش زدہ علاقے میں عام لوگوں اور فوج کے درمیان دوری کو کم کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

Read more

تیزاب گردی اور پاکستان کا سافٹ امیج

تھرڈ ائر میڈیکل میں تمام میڈیکل سٹوڈنٹ کو میڈیسن کے وارڈ میں جانا ہوتا ہے پڑھنے کے لیے سرکاری ہسپتال میں پہلا دن تمام سٹوڈنٹ پر بھاری گزرتا ہے کیونکہ اس میں ملک کے محکمہ صحت کا حال آپ کے سامنے ہوتا ہے اور اس طرح جب میری باری آئی عجیب پریشانی کا عالم تھا نرس نے مجھے جس مریض کے سر پر کھڑا کیا وہ ایک نوجوان خاتون تھی جو انتہائی بے چینی کے عالم میں تھی اور جب

Read more

عمران خان اور پاکستانیت

عمران خان نے ”پاکستانیوں“ کو شعوری طور پر خود کو ”پاکستانیت“ کے رنگ میں رنگنے کی تلقین کی ہے تاکہ آزاد اور خود مختار اقوام کی عالمی مارکیٹ میں اُنہیں عزت افزائی حاصل ہو اور قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے۔تاہم اس تصور کا کھوج لگانے سے کچھ پریشان کن سوالات اٹھتے ہیں، لیکن کوئی آسان جواب نہیں ملتا۔ ہم پوچھ سکتے ہیں کہ ”پاکستانیت“ کے اندرون اور بیرون ملک کیا منفرد اور ممتاز خواص ہیں؟ وہ غیر ملکیوں کے

Read more

اوسلو کے تاریک پہلو: ڈرگز، ریپ، جسم فروشی، شراب نوشی، گداگری اور ڈارک روم

آپ نے اوسلو کی رنگین راتوں کے بارے میں پڑھا، اب اسی اوسلو کے کچھ تاریک رنگ دیکھیں۔ اوسلو نے اپنے لیے ایک نیا نام پا لیا ہے ”ڈرگ ڈیتھ کیپیٹل آف یورپ“ کیونکہ اس وقت یورپ میں سب سے زیادہ ہیروئن کے عادی افراد اوسلو میں ہیں۔ اوور ڈوز اموات کی شرح بھی یورپ میں سب سے زیادہ ہے۔ اوور ڈوز سے اموات کی بڑی وجہ یہ ہے کہ یہاں لوگ ہیروئن کو انجیکٹ کرتے ہیں، اسموک نہیں۔ اس

Read more

بل کوسبی: ’امیریکاز ڈیڈ‘ کی جنسی حملے کے مقدمے میں سزا معطلی پر امریکہ میں غم و غصہ

سنہ 2018 میں اُنھیں سابق باسکٹ بال کھلاڑی اینڈریا کونسٹینڈ کو نشہ دے کر اُن پر جنسی حملہ کرنے پر سزا سنائی گئی تھی جسے بدھ کو ختم کر دیا گیا ہے۔

Read more

ارے پاکستان کو خبر کردو

ہمارے گاؤں میں ایک شخص جسے ہم مفتی کہا کرتے تھے ان لاکھوں لوگوں میں شامل تھا جو قیام پاکستان کے موقع پر ہجرت کر کے ہندوستان سے آئے اس نے نہ صرف خود ہجرت کے زخم کھائے بلکہ ہزاروں لوگوں کو نئے وطن آتے ہوئے زندگیاں قربان کرتے اور پھر خون سے بھری ٹرینوں میں بچ کر آنے والوں کو جن کے لباس اپنے پیاروں کے خون سے لتھڑے ہوئے تھے یہ جان کر کہ ”پاکستان آ گیا“ ”پاکستان

Read more

خدائی خدمتگار (سماجی شخصیات) کا المیہ

یہ مضمون لکھنے کا تحرک دراصل وہ سینکڑوں دل جلانے والے تبصرے اور پیغامات ہیں جن کا نہ صرف مجھے بلکہ بیشتر سماجی شخصیات کو سامنا ہوتا ہے۔ اس مضمون میں راقم نے کوشش کی ہے کہ بظاہر خود کی کہانی رقم کر کہ اس سماجی روئیے کی جانب لوگوں کی توجہ مبذول کروائی جائے جو کہ ایک سماجی بحران کی سی حیثیت اختیار کرتی جا رہا ہے۔ یہ تو آپ کو ماننا ہی ہوگا کہ میں آپ سے محبت

Read more

سعودی عرب: حج انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی، جدید ٹیکنالوجی استعمال ہو گی

سعودی عرب نے رواں برس حج سے متعلق ‘آپریشنل پلان’ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق کرونا وائرس کی سماجی احتیاط کے تحت 60 ہزار عازمین فریضۂ حج ادا کریں گے۔

مقامی اخبار ‘سعودی گزٹ’ کے مطابق حج منتظمین کی جانب سے بدھ کو جاری کردہ حج آپریشنل پلان کے تحت زائرین کے لیے خانہ کعبہ اور اس کے صحن میں نقل و حرکت میں آسانی پیدا کرنے لیے 800 سے زائد مینؤل اور الیکٹرک (سنگل اور ڈبل) گاڑیاں فراہم کی جائیں گی۔

Read more

ترکی خواتین پر تشدد روکنے کے بین الاقوامی معاہدے سے باضابطہ طور پر الگ ہو گیا

ترکی نے خواتین پر تشدد کو روکنے کے بین الاقوامی معاہدے سے باضابطہ طور پر علیحدگی اختیار کر لی ہے۔

قبل ازیں مارچ میں جب صدر ایردوان نے اس معاہدے سے دست بردار ہونے کا اعلان کیا تھا تو ترکی کے مغربی اتحادیوں اور ملک کے اندر بھی اس فیصلے کی مذمت کی گئی تھی۔

Read more

ایمی جانسن: دو براعظموں کے درمیان اکیلے سفر کرنے والی پائلٹ کی موت جو آج بھی ایک معمہ ہے

ایمی جانسن کی دلیرانہ ہوابازی نے انھیں اُس دور اور آنے والے دنوں کے لیے ایک آئیکن بنا دیا مگر بدقسمتی سے اُن کی زندگی ایک المناک اور پراسرار حادثے میں ختم ہوگئی۔

Read more

کرونا وائرس، ویکسینیشن اور افواہیں

پاکستان میں جب بھی کسی فلاحی کام یا آگاہی مہم کا آغاز کیا جائے تو اس کی حمایت کم اور مخالفت زیادہ کی جاتی ہے۔ انسداد پولیو، خاندانی منصوبہ بندی اور بچیوں کو تعلیم دینے کی مہمات جس کی زندہ مثالیں ہیں۔ 2019 کے آخر اور 2020 کی ابتداء میں جب کرونا وائرس کی وبا نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لیا تو روزانہ ہزاروں انسانی جانیں موت کے منہ میں جانے لگیں۔ پاکستانیوں نے اسے بھی اغیار کی

Read more

ڈیرہ غازی خان: ٹیکس نادہندگان سے وصولی کے لیے خواجہ سراؤں کی خدمات حاصل کر لی گئیں

صوبہ پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان میں محکمہ ایکسائز نے ٹیکس نادہندہ افراد سے وصولی کے لیے خواجہ سراؤں کی خدمات حاصل کی ہیں اور کہا ہے کہ ابتدائی تجربہ کامیاب رہا ہے۔

Read more

ذہنی امراض اور ہمارے رویے

ہمارا ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ ہم اپنی جسمانی امراض اور تکالیف کے بارے میں تو بہت حساس ہوتے ہیں اور کسی بیماری کے آثار نمودار ہوتے ہی یا ذرا سی تکلیف ہونے پر ڈاکٹر سے رجوع کرتے ہیں، بلکہ اکثر خود ہی اپنے معالج بن کر دوائیں استعمال کرنے لگتے ہیں۔ دوسری طرف ذہنی امراض کے حوالے سے ہمارا رویہ بالکل برعکس ہے۔ ہم خود سے بھی اس حقیقت کا اعتراف کرتے ہوئے کتراتے ہیں کہ ہمارے بہت

Read more

کیا مردوں کو خود احتسابی کی ضرورت ہے؟

ڈاکٹر کامران احمد ایک ماہر نفسیات بھی ہیں اور ایک سماجی کارکن بھی۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے ساتھ کئی برس اور کئی ممالک میں کام کرنے کے بعد ریٹائرمنٹ لے لی اور کینیڈا میں سکونت پذیر ہو گئے۔ میری جب ان سے ملاقات ہوئی تو میں ان کے زندگی کے بارے میں تجربے ’مشاہدے‘ مطالعے اور تجزیے سے بہت متاثر ہوا اور ہم نے مل کر پہلے امن کے موضوع پر ایک کتاب لکھی اور پھر کینیڈا ون پر

Read more

افغانستان کا مستقبل: ’مجھے معلوم ہے طالبان لڑکیوں کو سکول میں پڑھنے نہیں دیں گے‘

افغانستان میں ٹیچر شہلا فرید نے مستقبل کے خدشات کے پیش نظر کتابیں چھپانا شروع کر دی ہیں اور وہ لڑکیوں کے لیے ایک خفیہ سکول شروع کرنے کا منصوبہ رکھتی ہیں۔

Read more

پاکستان میں بدفعلی کے جرم میں کیا سزائیں ہو سکتی ہیں؟

لاہور — پاکستان میں کم عمر لڑکوں اور بالغ افراد کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات سامنے آتے رہے ہیں جن میں بیشتر ملزمان صلح صفائی کے بعد سزا سے بچ جاتے ہیں۔ پاکستان کے سماجی حلقوں میں اِن دنوں مدرسہ طالب علم زیادتی کیس موضوعِ گفتگو بنا ہوا ہے۔ اس کیس سے متعلق ماہرینِ قانون کا کہنا ہے کہ کیس میں شامل کردہ دفعات اور تمام شواہد کو دیکھنا ہو گا۔

Read more

افغانستان سے جرمن فوج کا انخلا مکمل

کابل — جرمنی نے افغانستان سے فوجی انخلا مکمل کر لیا ہے اور اس انخلا کو تاریخ کے ایک باب کے اختتام سے تعبیر کیا ہے۔

جرمن وزیرِ خارجہ اینگریٹ کم کیرنباوا نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ افغانستان میں لگ بھگ 20 برس کی تعیناتی کے بعد وہاں موجود ہمارے آخری فوجی دستے نے واپسی کا سفر شروع کر دیا ہے۔

Read more

بھارتی کشمیر: سکھ خواتین کے قبولِ اسلام اور مقامی مسلم نوجوانوں سے شادیوں پر تنازع

سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں بعض سکھ خواتین کی طرف سے اسلام قبول کر کے مقامی مسلم نوجوانوں سے شادیاں کرنے کے تازہ واقعات موضوعِ بحث بنے ہوئے ہیں۔ سکھ تنظیموں نے ان واقعات پر اعتراض اٹھایا ہے۔

Read more

انڈیا میں اکثر لوگ کسی دوسرے مذہب میں شادی کی مخالفت کرتے ہیں: پیو سروے

انڈیا میں 30 ہزار لوگوں کے سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ مذہبی رواداری کو انڈین معاشرے کا بنیادی ستون تصور کیا جاتا ہے لیکن بات جب شادیوں کی آتی تو غیر مذہب میں شادی کے خیال کو اکثر لوگ پسند نہیں کرتے۔

Read more

پاکستان میں مردوں کا ایمان اور عورت کا لباس

گزشتہ کئی دنوں سے وزیراعظم پاکستان عمران خان نیازی کا ایک بیان بنام لباس پاکستانی عورت کے موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ جس کی حمایت اور مخالفت میں لوگ بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ وزیراعظم نے خواتین کے خلاف جنسی جرائم کو ان کے لباس سے مشروط قرار دے دیا ہے، بادی النظر میں اس بیان میں کوئی برائی نظر نہیں آتی اگرچہ یہ بیان کسی عام آدمی کا ہوتا، جس کا مطالعہ اور مشاہدہ دونوں ہی کمزور

Read more

بچوں کو یہ بھی پڑھایا جائے

لازم ہے بچوں کو پڑھایا جائے کہ جب چار لوگ مل کے رہتے ہیں تو کچھ اصول وضع کرتے ہیں۔ سب پر واجب ہے کہ ان اصولوں کی پیروی کریں۔ اگر یونیورسٹی ہے تو یہ اصول پراسپیکٹس کہلاتے ہیں۔ یونیورسٹی میں کسی نے پڑھنا ہے کسی نے پڑھانا ہے کسی نے امتحان میں پاس فیل ہونا ہے کوئی کورس منتخب کرنا ہے۔ یہ سب اسی پراسپیکٹس کے مطابق ہو گا۔ ایسا ہر گز نہیں ہو گا کہ ایک بچے کے

Read more

اسلام آباد میں ڈکیتی کی واردات: ’ڈاکوؤں کو جانے دیتا تو سات گولیوں سے بچ جاتا جو مجھے قبول نہیں تھا‘

اسلام آباد کے سیکٹر جی الیون میں اتوار کو پولیس نے ایک گھر میں ڈکیتی کی واردات کو ناکام بنایا اور پولیس اہلکار محمد ثقلین بلوچ نے جان پر کھیل کر ڈاکوؤں کے بھاگنے کے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔

Read more

حریم شاہ اور میک اپ آرٹسٹس کے ’نکاح‘ کی تصاویر سے متعلق دعووں میں تضاد

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ اکثر اپنی وائرل ویڈیوز کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں مگر اب ان کی جانب سے کسی مشہور سیاسی شخصیت سے شادی کرنے کے دعوے نے ہلچل مچا رکھی ہے۔

Read more

ماہواری کے بعد کیا ہو گا؟

وطن عزیز میں ایک ہی کتاب بکتی ہے ” مرنےکے بعد کیا ہو گا "۔ حالیہ زندگی کی کھٹنائیوں اور نارسائی سہنے والوں کو یہ کتاب کہیں اور پناہ لینے کے سپنے دیکھنے پہ اکساتی ہے لیکن مشکل یہ ہے کہ اس میں لکھے گئے فسانے پڑھنے کے بعد رواں زندگی ہی جنت کا ٹکڑا محسوس ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ صاحب مرنے کے بعد کیا ہو گا تو پردہ غیب میں ہے لیکن ہماری زنبیل میں کچھ ایسا ہے

Read more

دیپیکا کماری: وہ لڑکی جس نے غربت سے لڑنے کے لیے تیر کمان سنبھالی اور دنیا کی نمبرون تیرانداز بن گئی

دیپیکا کماری چلتے ہوئے رکشہ میں پیدا ہونے والی وہ غریب لڑکی ہے جس نے غربت سے لڑنے کے لیے تیر کمان سنبھالی اور پھر دنیا کی نمبر ون تیر انداز بن گئی۔

Read more

حافظ سعید کی رہائش کے قریب دھماکہ:’بارود سے بھری گاڑی‘ کھڑی کرنے والے ملزم کو پولیس نے کیسے پکڑا؟

پولیس کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش دعویٰ کیا ہے کہ وہ ماضی میں مبینہ طور پر تحریک طالبان پاکستان کے لیے دہشت گردی کی کاروائیوں میں ملوث رہا ہے لیکن گذشتہ چند برسوں سے وہ اس دہشت گرد گروپ سے علیحدہ ہو چکا ہے۔

Read more

عبدالستار ایدھی: دوسری عالمی جنگ کی ’کھٹارا وین‘ سے پاکستان کی بڑی فلاحی ایمبولینس سروس کے قیام تک کا سفر

عبدالستار ایدھی کے جھولا پراجیکٹ پر بلقیس ایدھی کہتی ہیں ’ہمارے اس اقدام کی علما نے بہت مخالفت کی اور ہمیں جہنمی تک قرار دیا۔ وہ کہتے تھے کہ تم دوزخ میں جاؤ گے، ہمیں کافر قرار دینے کے فتوے دیے۔ اس پر ایدھی صاحب نے کہا کہ مجھے تمہاری والی جنت میں نہیں جانا۔‘

Read more

کیا پاکستان کو امریکہ کو Absolutely Not کہنے کی سزا دی گئی؟

25 جون 2021 کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو گرے لسٹ میں رہنے کا فیصلہ سنایا جو کہ بہت ہی حیران کن تھا پاکستان نے جون 2018 کے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے 27 نکاتی ایجنڈے میں سے 26 نقاد پر کامیابی سے مکمل عمل کیا اور پاکستان کی حکومت اور عوام پرامید تھی کہ اس فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے 5 روزہ اجلاس کے بعد پاکستان کو وائٹ لسٹ کر دیا جائے گا۔ مگر فنانشل ایکشن ٹاسک

Read more

ملکۂ ٹھمری رسولن بائی

ٹھمری کے دو انگ یا انداز مشہور ہیں، پورب انگ اور پنجاب انگ، اور اس میں سب سے زیادہ مقبولیت پورب انگ کی ٹھمری نے حاصل کی۔ بنارس گھرانے کی نمائندہ گائیکہ رسولن بائی کا تعلق اسی پورب انگ کی گائیکی سے تھا۔ ہندوستانی سنگیت کی روایت کو فنی بلندیوں تک پہچانے اور اسے مقبول عام کرنے میں بیسویں صدی کی طوائفوں کا اہم حصہ رہا ہے۔ ایک زمانہ تھا جب موسیقی کے جلسوں اور محفلوں میں گوھر جان، ملکہ،

Read more

چائے یا کافی، آپ کے لیے کیا بہتر ہے؟

کافی یا چائے ،بعض اوقات ہم ان میں سے کسی ایک کو یہ سوچ کر ترجیح دیتے ہیں کہ کون زیادہ صحت مند ہے، لیکن ذاتی پسند یا نا پسند کے علاوہ کافی اور چائے کے درمیان انتخاب کرنے کے کچھ حقیقی اسباب بھی ہیں۔

Read more

سیاسی وابستگی یا بت پرستی کے شاخسانے

ہمارے علاقے کی تاریخ گواہ ہے کہ کئی ہزار سال سے بت پرستی ہمارا محبوب مذہب رہی ہے۔ یہ گمان کہ مسلمان ہونے کے بعد ہم نے بت پرستی ترک کر دی ہے اب خام خیالی کے شائبہ کی زد میں ہے۔ شاید بت پرستی کی جڑیں ہمارے ڈی این اے میں اتنی گہری پیوست ہو چکی ہیں کہ بتوں کی پوجا کسی نہ کسی صورت ضرور جاری رہتی ہے۔ اگر ایسا نہ ہو تو ہم بے چینی کا شکار

Read more

افغانستان سے فوجی انخلا اور صدر اشرف غنی کا دورہ امریکہ: ماہرین کیا کہتے ہیں؟

پشاور — افغانستان کے صدر اشرف غنی امریکہ کے صدر جو بائیڈن سے دو روزہ دورے میں مذاکرات کے بعد کابل واپس پہنچ گئے ہیں۔

امریکی صدر جو بائیڈن کی ساتھ ملاقات کے وقت افغان صدر کا کہنا تھا کہ وہ امریکہ کی ساتھ محض فوجی شراکت داری نہیں بلکہ باہمی مفادات کے نئے باب میں داخل ہو رہے ہیں۔

Read more

پارلیمنٹ کا گرتا ہوا معیار

پاکستانی سیاست اس وقت تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہی ہے۔ سیاستدان اپنی بقا کی لڑائی لڑنے میں مصروف ہیں۔ کیوں کہ ملکی سیاست مسلسل ایک دائرے کے ارد گرد گھوم رہی ہے۔ اور اس کا کوئی کنارہ کسی کو نہیں دکھائی دے رہا۔ اس کے علاوہ سیاستدانوں کے درمیان خلیج میں بھی دن بدن اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ جو جمہوریت کے لئے نیک فال نہیں ہے۔ اگرچہ پارلیمنٹ پوری طرح فنکشنل ہے۔ مگر اس کا

Read more

عورتیں آ گئیں میدان میں

صنفی مساوات کے لئے کام کرنا میری نوکری کا حصہ ہے مگر ذاتی طور پر میں سمجھتی ہوں کہ مرد اور عورت برابر نہیں ہیں بلکہ عورتیں مردوں سے برتر ہیں۔ مستقبل ڈیجیٹل ہے اور اس میں عورتیں زیادہ اہمیت کی حامل ہوں گی۔ میلون کونر اپنی کتاب ”مردانہ بالا دستی کا خاتمہ“ میں بتاتا ہے کہ حال ہی میں انسانی دماغ کی جو تصاویر لی گئی ہیں، ان سے پتا چلتا ہے کہ مردوں کے دماغ کا وہ حصہ

Read more

برطانیہ: بس سٹاپ پر ملنے والے ’ایچ ایم ایس ڈیفنڈر‘ اور برطانوی فوج سے متعلق وزارت دفاع کے خفیہ دستاویزات میں کیا ہے؟

فی الحال اس واقعے کی تفصیلی تحقیقات جاری ہے اور یہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ منگل کی صبح بس سٹاپ پر سڑک کنارے بارش کے دوران یہ کاغذات وہاں کیسے پہنچے۔

Read more

دس چیزیں جو عمران خان صاحب کو ضرور گوگل کرنی چاہئیں

گوگل دور جدید کی ان انقلابی ایجادات میں سے ہے جنہوں نے دنیا کو یکسر بدل کر رکھ دیا اور اب ہر چیز کی معلومات ایک سرچ انجن کی دوری پر ہوتی ہے۔ اگرچہ یہ با ضابطہ طور پر 1998 میں لانچ کیا گیا جب کہ اس کی ابتدا 1996 میں بیک رب کے نام سے ہو چکی تھی۔ اور یہ اب سب سے زیادہ سرچ پر مبنی ویب انجن بن چکا ہے۔ آج ہم بھی کچھ ایسی چیزوں کا ذکر

Read more

گولڈن گرلز: ہا ہائے، کتنی بولڈ ہے

پیاری رابعہ، آپ کا خط کئی دن پہلے پڑھ چکی تھی لیکن پڑھائی کی مصروفیات کچھ ایسی رہیں کہ جواب لکھنے کا وقت نہ مل سکا۔ اب کچھ فرصت نصیب ہوئی ہے تو جواب لکھنے بیٹھی ہوں۔ لیپ ٹاپ کی سکرین پر آپ کا خط کھلا ہوا ہے اور اسے دوبارہ پڑھتے ہوئے میں رے ذہن میں چند الفاظ میرے ذہن میں گونج رہے ہیں۔ ملالہ۔ دستخط۔ شادی۔ پارٹنرشپ۔ مرد۔ عورت۔ منافقت رابعہ، یہ سب اتنا مشکل کب اور کیوں

Read more

عمران خان اور پاکستان بھارت تعلقات

وزیر اعظم عمران خان صاحب ان دنوں پاکستان کا موقف دُنیا تک پہنچانے کے لئے عالمی میڈیا میں کافی متحرک نظر آرہے ہیں۔ حال ہی میں نیویارک ٹائمز نے بھی وڈیو کال کے ذریعے ان کا ایک طویل انٹرویو کیا۔ ان سے گفتگو کرنے والی دونوں خواتین مذکورہ اخبار کے لئے عالمی اور قومی سلامتی کی بابت امور کے موضوعات پر مضامین لکھواتی اور انہیں چھاپتی ہیں۔ عمران خان صاحب سے ہوئے انٹرویو کو نیویارک ٹائمز جیسے مؤقر اخبارنے اپنے

Read more

ہمیں طویل خاموشی کی ضرورت ہے!

یہاں توہین و تضحیک سے جینا ہے تو بے شک جئیں جائیں، یہاں عزت سے جینا منع ہے، جن کے پیٹ بھرے ہیں، ان کے دماغ میں بھوسہ بھرا ہے اور دل انتہائی سخت ہیں۔ ایسوں کو زمین پر سانس لیتے جیتے جاگتے انسان کیڑے مکوڑے دکھائی دیتے ہیں، یہ پیڑوں پر بیٹھے پرندوں اور ان کے گھونسلوں سے کہاں واقف ہوں گے؟ پرویز خٹک صاحب فرماتے ہیں کہ پورے صوبے میں کوئی کچا گھر دکھا دیں، غربت ختم ہو

Read more

میری جان! مسئلہ چھوٹے کپڑوں کا نہیں ہے

ارض پاک میں لیڈران کی روح اور عوام کی روح میں بنیادی فرق کشف کا ہے۔ اس کشف کا دار و مدار کبھی ایک فقیر کی نگاہ پر ہے تو کبھی دوسرے فقیر پر۔ گو کہ ان فقراء نے چولا ضرور پہن رکھا ہے مگر رنگ سبز نہیں ہے۔ خیر ہم فقیروں سے آگے بڑھتے ہوئے فرق بیان کرتے ہیں لیڈران پڑھے لکھے بلکہ انتہائی پڑھے لکھے ہوتے ہیں۔ ڈاکٹریٹ کی جو ڈگری حاصل کرنے واسطے عوام کو فرہادی تیشہ

Read more

نئی نسل کے نئے سوال۔۔۔۔خط نمبر 02

میں جب پاکستان کے پچھلے پچاس برس کی تاریخ پر نگاہ دوڑاتا ہوں تو مجھے احساس ہوتا ہے کہ بعض حوالوں سے پاکستان نے ترقی کرنے کی بجائے ترقی معکوس کی ہے۔ پچاس سال پہلے جو ہم سوال پوچھ سکتے تھے اب نہیں پوچھ سکتے کیونکہ ادیب شاعر اور دانشور خوف زدہ رہتے ہیں کہ کہیں ان پر فتویٰ نہ لگ جائے کہیں انہیں جیل میں نہ ڈال دیا جائے کہیں انہیں قتل نہ کر دیا جائے۔

Read more

جس محلے میں تھا ہمارا گھر

سجاد احمد صدیقی کی کتاب پر تبصرہ پڑھنے سے پہلے بس اتنا سمجھ لیجیے کہ ڈاکٹر شیر شاہ سید اور آصف فرخی کے دوست ہیں۔ پھر یہ ہی نہیں شیر شاہ ہمت بڑھائیں اور آصف فرخی پیدائشی مصنف قرار دے کر ان کا سب سے پہلا مضمون ’ ہم سب‘ میں شائع بھی کروا دیں۔ تب پھر سوچ کو پرواز اور اظہار کو روانی کیوں نہ ملے۔ سال بھر کے وقفے سے ان کے تین چار مضامین ’ہم سب‘ میں شائع

Read more

ریپ اور مرد کی نئی شناخت

پچھلے دنوں مدرسے میں طالب علم سے بد فعلی کی خبر منظر عام پر آئی۔ یہ اپنی نوعیت کی کوئی نئی خبر نہیں تھی۔ اب بچے نہ مدرسوں میں محفوظ رہے نہ ہی تعلیمی اداروں میں اس بات کی ضمانت ہے کہ وہ جنسی استحصال کا شکار نہیں ہوں گے ۔ مدرسے اور درسگاہیں تو دور کی بات ہے۔ بدقسمتی سے بچے بچیاں اپنے ہی گھروں میں جنسی زیادتی کا شکار ہو رہے ہیں۔ محرم، مقدس رشتے اپنی درندگی میں

Read more

عمران خان اور علم جنسیات

عمران خان کو چاہیے کہ بار بار عورت کے کپڑوں کی پیمائش کرنے کی بجائے اپنا قانون خود ہی پڑھ لیں اور پھر قوم کے مردوں کو بھی اس قانون سے ڈرائیں اور کبھی کبھی اللہ کے عذاب کا بھی ذکر کر دیا کریں شاید ہماری بیمار ذہنیت کو افاقہ ہو۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم۔

Read more

فرانس میں آن لائن ہراسانی کا اپنی نوعیت کا پہلا مقدمہ

یورپی ملک فرانس میں اسلام کے خلاف پوسٹس لگانے والی ایک لڑکی کو دھمکیاں دینے کے الزام میں کئی نوجوانوں کے خلاف آن لائن ہراسانی کا ایک مقدمہ شروع ہو گیا ہے۔ جسے انٹرنیٹ کے غلط استعمال کو روکنے کے سلسلے میں اپنی نوعیت کا پہلا مقدمہ قرار دیا جارہا ہے۔

سائبر بلی انگ یا آن لائن دھونس جمانے کے اس مقدمے میں مختلف مذاہب اور برادریوں سے تعلق رکھنے والے 13 نوجوانوں کو آن لائن دھمکیاں دینے، شہری کو ہراساں کرنے اور ریپ کرنے کی دھمکی دینے کے الزامات کا سامنا ہے۔

Read more

اسلامی نظام: کوہ قاف کی پری

میں نے کوہ قاف کی پری تو نہیں دیکھی لیکن بچپن میں عمرو عیار کی کہانیاں ضرور پڑھی تھیں۔ کوہ قاف کا سلسلہ روس اور جارجیا وغیرہ میں پھیلا ہوا ہے۔ ان کی عورتیں اگرچہ خوبصورت ضرور ہیں لیکن مولانا طارق جمیل کے معیار پر ہرگز پوری نہیں اترتیں۔ یعنی امکان نہیں کہ کہیں ہمارا ٹکراؤ اس حسین ماورائی مخلوق سے ہو جائے۔ ایک جھیل سیف الملوک کے بارے مشہور ہے کہ وہاں آتی رہتی ہیں۔ لیکن کئی راتیں گزارنے

Read more

برے کو نہ مارو بلکہ برے کی ماں کو مارو

ہمارے عظیم لیڈر فرماتے ہیں۔ اگر عورت غلط لباس پہن کر کسی مرد کی مردانگی کو چیلنج کرے گی تو مرد وہ چیلنج ضرور قبول کرے گا۔ مرد تو بے قصور ہے۔ یعنی برائی کو ختم نہ کرو بلکہ اس کی جڑ کو ختم کرو۔ عام آدمی اوہ معاف کیجیے گا روبوٹس یہ چیلنج قبول نہیں کرتے۔ وہ صحیح مرد ہی نہیں ہیں۔ انہیں اپنی مردانگی کے لیے کسی دوائی کی اشد ضرورت ہے۔ اب اگر وہ روبوٹس ہیں تو

Read more

وزیر اعظم عمران خان اور سگمنڈ فرائڈ

تصور کریں کہ آپ پنجاب کے شہر صادق آباد میں کچھ دن اپنے کسی دوست کے مہمان ہوتے ہیں اور جب آپ اس کے ساتھ شہر کی سیر کو نکلتے ہیں تو آپ اپنے دوست سے پوچھتے ہیں کہ کیا اس شہر میں خواتین نہیں ہوتیں؟ آپ یہ سوال اس لئے پوچھتے ہیں کیوں آپ کو شہر میں سوائے مرد حضرات کے علاوہ بہت ہی کم خواتین بازاروں میں یا عام چلتے پھرتے دکھائی دیتیں ہیں۔ اب تصور کریں کہ

Read more

کیا میں ٹربل میکر تھی؟

حکم ملا تھا کہ میں اور ڈاکٹر نیلم شاہ میڈم کے دربار میں حاضر ہوں۔ میں جانتی تھی کہ ہمیں کس لئے طلب کیا گیا ہے لیکن ڈاکٹر نیلم شاہ کی موجودگی سے دل کو ڈھارس تھی کہ معاملہ تھوڑی بہت ڈانٹ ڈپٹ سے آگے نہیں بڑھے گا آخر ڈاکٹر نیلم شاہ ایک قد اور سیاسی شخصیت کی صاحبزادی تھیں۔ ”تم واقعی ٹربل میکر ہو جب سے تم اس ڈپارٹمنٹ میں آئی ہو عجیب و غریب واقعات ہونے لگے ہیں۔“

Read more

چابی والا خدا

ہم دیکھتے ہیں کہ لوگوں کی بڑی تعداد اپنی زندگی خدا کے شواہد دریا، سمندر، مچھلیوں، بادلوں، چرند پرند اور درختوں میں ڈھونڈنے اور انہیں آیتوں یا ویدوں کی ڈبنگ سے اپنی کامیابی کے طور پر جتلانے میں گزار دیتی ہے جبکہ لوگوں کا دوسرا قدرے چھوٹا گروہ ان شواہد کو جھٹلانے میں اور پہلے گروہ کا مذاق اڑانے میں زندگی گزارتا ہے۔ کوئی مدرسے یا آشرم میں بچے بھنبوڑتے اور مال بٹورتے مولوی یا پنڈت کو خدا کی جنت

Read more

مفتی کی زیادتی اور پاکستان کے مذہبی ٹھیکیداروں کی خاموشی

گزشتہ ہفتے پاکستان میں بڑے بڑے واقعات ہوئے۔ ان بڑے بڑے واقعات میں ایک واقعہ لاہور کے مشہور مفتی کی اپنے شاگرد کے ساتھ بد فعلی کی ویڈیوز تھی جس نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا۔ اس پورے واقعے میں ظالم بھی مرد تھا اور مظلوم بھی۔ ویڈیوز تو سوشل میڈیا پر آ گئی اور تباہی مچا دی پہلے پہل تو مفتی نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہا کہ یہ کام مجھے نشہ آور چیز پلا کر

Read more

بڑھتے ہوئے جنسی جرائم کا سدباب

کچھ دنوں سے وطن عزیز میں جنسی جرائم اور وزیر اعظم کے بیان کے تناظر میں تبصروں اور چہ مگوئیوں کا سلسلہ جاری ہے، ہمارے معاشرے میں ایسے جرائم ناقابل قبول ہیں اور عوام میں اس حوالے سے خاصہ اضطراب پایا جاتا ہے، دینی مدارس کی اہمیت مسلمہ ہے لیکن ایسے مقدس ماحول میں جہاں ہر وقت قرآن و حدیث کی بات ہو رہی ہو ایسے جرائم کا ارتکاب انتہائی افسوس ناک ہے، یونیورسٹیوں اور دیگر تعلیمی اداروں میں بھی

Read more

پھر کہتا ہوں کہ عورت مارچ انسانی حقوق کی تحریک نہیں

متنازع موضوعات کی یہ خوبی ہوتی ہے کہ لکھنے والے کا موقف درست ہو یا نہیں، لیکن پڑھنے والوں کا ایک بڑا طبقہ اس کی موافقت یا مخالفت میں ضرور کھڑا ہو جاتا ہے۔ میری آج کی تحریر اگر خواتین کے حقوق کے خلاف ہوئی تو یقیناً بہت سے لوگ میری مخالفت میں کمنٹ کریں گے بلاگز لکھیں گے جبکہ خواتین کی آزادی کے مخالف افراد میرا ساتھ دینے کے لئے آگے بڑھیں گے۔ صورتحال جیسی بھی ہوگی نتیجہ شہرت

Read more

ایک جھوٹی شادی اور ڈھائی لاکھ ڈالر کا دھوکہ، ’میں کتنا بے وقوف تھا‘

جیمز نے فیصلہ کیا کہ وہ خود یوکرین منتقل ہو جائیں اور نئی زندگی کی شروعات کریں۔ انھوں نے اپنی نوکری چھوڑ دی اور اپنا گھر بیچ دیا۔ پھر ارینا کی جانب سے حوصلہ افزائی پر دونوں نے اوڈیشہ میں ہی ایک ایسی جگہ دیکھنا شروع کر دی جہاں وہ دونوں رہ سکیں۔ لیکن یہ سب ایک دھوکا ثابت ہوا۔

Read more

برطانیہ کے نئے وزیرِ صحت پاکستانی نژاد ساجد اقبال کون ہیں؟

برطانیہ کے سیکریٹری برائے صحت میٹ ہین کوک کے استعفی کے بعد برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے پاکستانی نژاد ساجد جاوید کو اس عہدے کے لیے چن لیا ہے۔ اپریل 2018 میں اس وقت کی وزیر اعظم تھیریسا مے کے دور میں بھی اس وقت کی سیکریٹری داخلہ امبر رڈ کے استعفے کے بعد ساجد جاوید کو وہ عہدہ سونپا گیا تھا جس پر وہ بورس جانسن کے وزیر اعظم منتخب ہونے تک فائز رہے۔

Read more

جو عورت کفن پہن کر بھی محفوظ نہیں، اسے اب کون سے کپڑے پہنائیں؟

خان صاحب کے دشمن بھی تگڑے ہیں۔ کہتے ہیں کہ چونکہ خان صاحب نے جوانی ولایت کے کلبوں میں گزاری ہے اور ان کو اس پردے دار ملک میں بھی یہی لگتا ہے جیسے کسی ڈسکو میں بیٹھے ہوں۔ ثبوت کے طور پر وہ خان صاحب کی پرانی تصویریں دکھا دیتے ہیں جن میں خان صاحب کبھِی بو ٹائی والا سوٹ پہن کر، تو کبھی سوٹ اتار کر صرف کچھا پہن کر گوریوں کو ایمان کا درس دے رہے ہوتے ہیں۔

خان صاحب کھلے ڈلے آدمی ہیں، آپ مانتے ہیں کہ پہلے میں بدمعاش ہوتا تھا اور اب مجھ سے بڑا شریف کوئی نہیں۔ خان صاحب مغرب کو اندر باہر سے جانتے ہوں گے لیکن ان کا راج مشرق کے ایک ملک پر ہے جس کا نام ہے پاکستان۔ وہ کبھی ادھر بھی نظر مار لیا کریں۔

Read more

سونے کے متلاشی کن کنوں کی ایمازون کے جنگلوں پر نظر

داریو کوپیناوا برازیل میں ایمازون کے جنگلات میں قائم ایک دور دراز کے گاؤں میں مقامی افراد کے رہنما ہیں جہاں قریب ایک ہزار افراد رہائش پزید ہیں اور وہاں تک پہنچنے کے لیے یا تو جہاز سے جایا جا سکتا ہے، یا ایک چھوٹی کشتی پر بہت طویل سفر کے بعد۔

Read more

غیرت کے نام پر اپنے تین بچوں سمیت سات افراد کو قتل کرنے والے شخص کا ’اعتراف جرم ‘

سی سی پی او پشاور عباس احسن کا کہنا ہے کہ دو خواتین اور چار بچوں سمیت سات افراد کو نہایت بیدردی کے ساتھ قتل کرنے کے بعد ملزم گھر کو تالا لگا کر چلا گیا اور پھر رات گئے خود پولیس میں رپورٹ درج کروائی۔

Read more

کاسمیٹک سرجری کے غیر منظم کورس جو صرف چند گھنٹوں پر مشتمل ہوتے ہیں

پچھلے کچھ برسوں میں جمالیاتی یا غیر جراحی دار بیوٹی ٹریٹمنٹ جیسے بوٹوکس، مائیکرو نیڈلنگ اور تھریڈ لفٹ کی مقبولیت میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے لیکن جمالیاتی تربیت کے یہ کورسز تقریباً غیرمنظم ہیں۔

Read more

جنس، جرائم اور تکرار‎‎

اختر علی سید سے شناسائی اور دوستی کے مرحلے نوجوانی ہی میں طے ہو گئے تھے۔ ان کے علم اور تدبر کا دبدبہ تو تب بھی تھا۔ یہ اندازہ نہیں تھا کہ اس گہر ناتراشیدہ سے ایسا کٹیلا جوہر برآمد ہو گا اور اس مشت خاک سے ایسی ہمہ جہت روشنی پھیلے گی۔ موجودہ صدی کے ابتدائی برسوں میں وہ آئرلینڈ چلے گئے۔ ملاقات کم ہو گئی۔ او بصحرا رفت و ما در کوچہ ہا رسوا شدیم۔ اختر علی سید

Read more

تاریخ کا بوجھ

وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے حالیہ دنوں کچھ پریشان کن بیانات دیے ہیں۔ ان کے نتیجے میں ملک میں اور بیرون ملک اشتعال پھیلا۔ لوگوں نے غم و غصے کے علاوہ تشویش اور مایوسی کااظہار کیا۔ لیکن دونوں راہ نما اپنے بیانات پر قائم ہیں۔ عمران خان سوچتے ہیں کہ پاکستانی عورتیں پردہ نہ کرتے یا مناسب لباس نہ پہنتے ہوئے مردوں کے جذبات بھڑکا تی ہیں۔چنانچہ یہ عمل ریپ کو دعوت دینے کے

Read more

افغانستان کے ساتھ شراکت داری ختم نہیں ہو رہی: بائیڈن; انخلا کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں:صدر غنی

ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ اور افغانستان کے درمیان شراکت داری ختم نہیں ہو رہی ہے بلکہ قائم رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کی فوج اور ملک کے لیے معاشی مدد بھی ختم نہیں ہو رہی ہے۔

Read more

احمد راہی۔ پنجابی ادب کا ایک چمکتا ستارہ۔

احمد راہی متحدہ ہندوستان میں پنجاب کے شہر امرتسر میں پیدا ہوئے۔ 1947 میں پاکستان ہجرت کر کے لاہور میں قیام کیا۔ ان کے 1952 میں چھپنے والے پنجابی نظموں کے مجموعے ً ترنجن ً کو پنجابی ادب میں ایک کلاسیک کا درجہ حاصل ہے۔ اس شعری مجموعے میں پنجابی ثقافت اور تقسیم ہند میں پیش آنے والے واقعات کو ہیر۔ صاحباں اور سوہنی جیسے لوک کرداروں کی تشبیہات سے پیش کیا گیا ہے۔ اس شعری مجموعے کی بیشتر نظمیں

Read more

بزرگ افراد، معذور پنشنرز اور ٹرانس جینڈرز کے مسائل

جب بھی مہینے کے شروع میں گھر کے پاس موجود نیشنل بنک کے پاس سے گزرتا ہوں تو اکثر صبح 7 بجے سے بھی پہلے وہاں بزرگ پنشنرز کی ایک اچھی خاصی تعداد پنشن کے حصول کے لیے آ کر کھڑی ہوتی ہے اور انہیں دیکھ کر جب ملک کے موجودہ وزیراعظم کا یہ بیان یاد آتا ہے کہ ”میں یورپ کو سب سے زیادہ جانتا ہوں“ تو غصے کی ایک لہر سی بدن میں دوڑ جاتی ہے کہ موصوف

Read more

پارلیمان میں حملوں کی کہانی؟

قومی اسمبلی کے بجٹ سیشن میں اور بھی بہت کچھ ہو چکا ہے لیکن اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی تقریر کے دوران نواز لیگی اور تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کی ایک دوسرے پر کتابوں کے بنڈلوں سمیت حملہ آور ہونے تک کی جو بدترین مثال قائم ہوئی ہے، اس کی نظیر ماضی میں نہیں ملتی ہے، ایوان میدان جنگ کا منظر پیش کر رہا تھا، گالی گلوچ میں ساری حدیں پار کرلی گئیں، مار دھاڑ ایسی کی گئی کہ

Read more