آئی ایم ایف کا حقیقی ہدف

جیو ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین صاحب نے برملا اعتراف کیا ہے کہ امریکہ کے دبائو کی وجہ سے آئی ایم ایف پاکستان کو ایک ارب ڈالر فراہم کرنے کے لئے کڑی شرائط عائد کررہا ہے۔ آصف علی زرداری کی کاوشوں سے ترین صاحب یوسف رضا گیلانی کے مشیر خزانہ بھی ہوئے تھے۔ مذکورہ حیثیت میں انہوں نے 2009میں بھی آئی ایم ایف سے امدادی رقوم کے حصول کے لئے مذاکرات کئے۔ اپنے انٹرویو کے

Read more

آئی ایم ایف کا حقیقی ہدف اور ہمارے ذہین و فطین ماہرین

جیو ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین صاحب نے برملا اعتراف کیا ہے کہ امریکہ کے دباؤ کی وجہ سے آئی ایم ایف پاکستان کو ایک ارب ڈالر فراہم کرنے کے لئے کڑی شرائط عائد کر رہا ہے۔ آصف علی زرداری کی کاوشوں سے ترین صاحب یوسف رضا گیلانی کے مشیر خزانہ بھی ہوئے تھے۔ مذکورہ حیثیت میں انہوں نے 2009 میں بھی آئی ایم ایف سے امدادی رقوم کے حصول کے لئے مذاکرات کیے ۔

Read more

تین جلیل القدر دانشور: حسن نثار، آفتاب اقبال اور ارشاد بھٹی

بچپن کے دنوں میں ہمارے گاؤں میں ایک سرکاری مڈل سکول ہوا کرتا تھا۔ اس کے ایک استاد ”اللہ بخش“ (مرحوم) بڑی دلچسپ شخصیت ہوا کرتے تھے۔ بھلے وقتوں میں شاید انہوں نے ایک دو ایم اے بھی کھڑکا رکھے تھے۔ ”استادی“ کے ساتھ ساتھ وہ کچھ لوکل اخباروں میں کسی بڑے شخص کی وفات کی خبر، کسی قومی سانحے پہ اظہار افسوس یا کسی ہومیوپیتھک سے مسئلے پہ کوئی مضمون نما چیز بھی لکھ دیتے، پھر کبھی طبیعت جوش

Read more

چائے کی پیالی میں چھپے طوفان اور بیچاری پبلک

ابھی جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ کی گرد بیٹھی نہیں تھی کہ کل ایک انگریزی اخبار نے دعوی کر دیا کہ سابق جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم نے سابق جیف جسٹس ثاقب نثار خان کے خلاف بیان حلفی پر نواز شریف کی موجودگی میں دستخط کیے ، خبر شائع ہوتے ہی تمام وزراء نے ٹویٹر پر محاذ سنبھال لیا اور اپنی توپوں کا رخ اس خبر کی طرف کرتے ہوئے نہ صرف ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی بلکہ

Read more

جمہوریت اور آمریت: دونوں قوم کے مجرم

سورہ سبا کی آیت 3 ما یلج فی الارض یہ آیت ہمیں سمجھاتی ہے کہ جیسا کرو گے ویسا پاؤ گے۔ جو بیچو گے وہی نکلے گا۔ نیک اعمال کا نتیجہ نیک اور بد کا بدانجام۔ پاکستان بننے کے بعد سے اب تک دونوں اداروں کے درمیان اقتدار کی ہمیشہ کشمکش جاری ہے۔ کبھی ہم جمہوریت کو اقتدار میں دیکھتے ہیں تو کبھی آمریت کو ۔ اب عوام میں یہ شعور پیدا ہو گیا ہے کہ وہ ان دونوں کی

Read more

وہ لڑکی لال قلندر تھی۔۔۔ لیکن

جس نظم میں داڑھی والوں، جرنیلوں، سرداروں اور سب عیاروں کو للکارا جا سکتا ہے وہاں سرمایہ داروں، زرداروں کی پردہ پوشی کی ضرورت کیوں پڑی؟ محمد حنیف کا کالم

Read more

سیاسی دھند میں لپٹا 2022

بہر حال اپوزیشن بلوچستان حکومت کی طرح وفاق میں بھی ’خاموش انقلاب‘ کا ساتھ دے سکتی ہے، ہاں اگلا ایک سال سنبھالے گا کون اس بارے میں ابہام موجود ہے یا یوں کہیے کہ ابھی وہاں بھی مکمل دھند چھائی ہے۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم

Read more

عمران خان کی ٹیکس ادائیگی کی تفصیلات پر سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے و سوالات

ٹیکس ڈائریکٹری سال 2019 کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی آمدنی چار کروڑ 35 لاکھ روپے تھی اور انھوں نے سال 2019 میں 98 لاکھ 54 ہزار 959 روپے ٹیکس ادا کیا۔ اس بارے میں سوشل میڈیا صارفین مختلف سوالات اور تبصرے کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

Read more

سیاسی سسرال

چائے کے کپ کب کے خالی ہوچکے تھے اور اب ٹھنڈے پڑے تھے، انھیں ایک دفعہ پھر سے گرم کرنے کی کوشش کی گئی تو تھرماس نے معذرت کرلی۔ دسمبر کا مہینہ تھا اور تھرمامیٹر کا پارہ اپنے انتہائی حد تک سکڑ چکا تھا۔ اب تو لگ رہا تھا کہ ان دونوں کے پاس بلدیاتی انتخابات پر مزید کہنے کو کچھ باقی رہا ہی نہیں تھا۔ اس دفعہ بڑے ووٹ کی بولی کیا رہی اور چھوٹے جیسے جنرل کونسلر، کسان

Read more

ایک تجربہ مل بیٹھنے کا بھی کر لیں

آزمائش بھی ایک نعمت ہے۔ اس کے نتیجے میں انسان کی تخلیقی صلاحیتیں بیدار ہوتی ہیں اور وہ کوئی نہ کوئی نیا کام کر گزرتا ہے۔ کوئی ایسا نیا اور اچھا کام جو انسانیت کی فلاح کا باعث بنے۔ ایک ایسا ہی تجربہ لاہور میں ہوا ہے۔ وسطی پنجاب کی دھند نے زندگی مشکل بنا دی ہے۔ عمر فاروق میرے عزیز بھی ہیں اور دوست بھی۔ نان شبینہ کے لیے سرکار کی ملازمت کرتے ہیں۔ روحانی احتیاج قبلہ صوفی صاحب

Read more

انصار عباسی کی خبر اور عدلیہ کی ذمہ داری

ملک کے جمہوری نظام میں عدلیہ کا کردار بلاشبہ کلیدی حیثیت رکھتا ہے تاہم ماضی کے عدالتی فیصلوں اور جمہوریت، سیاست اور اسٹبلشمنٹ کے گرد ہونے والے مباحث میں یہ سوال بے حد اہمیت اختیار کرگیا ہے کہ کیا کسی نئے بحران میں پاکستانی اعلیٰ عدلیہ ماضی کے برعکس اس بار جمہوری روایت اور آئینی تقاضوں کی حفاظت کا اہتمام کرسکے گی۔ یہ سوال یوں بھی زیادہ اہمیت اختیار کرچکا ہے کیوں کہ پاکستانی نظام میں عدالتیں ایسے قومی لیڈروں

Read more

منی بجٹ پر حکومتی ارکان کی بے حسی

دو ارب اور ساڑھے تین سو ارب روپے کے درمیان زمین اور آسمان والا فرق ہوتا ہے۔ ”فنانس (ترمیمی) بل 2021“ کے عنوان سے جو ”منی بجٹ“ جمعرات کی سہ پہر شوکت ترین صاحب نے قومی اسمبلی کے روبرو رکھا وہ روزمرہ ضرورت کی تقریباً 144 اشیاء کو ٹیکس کے ضمن میں فراہم کردہ نرمی واپس لیتے ہوئی قومی خزانے کے لئے مزید ساڑھے تین سو ارب روپے جمع کرنا چاہ رہا ہے۔ وزیر خزانہ اور ان کے مصاحبین وترجمانوں

Read more

عمرانی انقلاب اور معیشت کا نوحہ

ملک کے غیر یقینی حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے اشرافیہ میں یہ سوچ پروان چڑھ رہی ہے۔ کہ یہ ملک اب رہنے کے قابل نہیں رہا۔ لہذا ان کو بیرون ملک رہائش اختیار کر لینی چاہیے۔ ایک وفاقی وزیر نے بھی اپنے ساتھیوں کے سامنے اس بات کا تذکرہ کیا تھا۔ کہ اب ان کے بچوں کو ملک چھوڑ کر اپنا مستقبل محفوظ بنا لینا چاہیے۔ کیا ملک دیوالیہ ہو چکا ہے۔ ایلیٹ کلاس کو اس بات کی شاید

Read more

کیا عمران خان عزت سے اقتدار چھوڑ سکتے ہیں؟

نیا سال شروع ہونے پر حکومت کی طرف سے اپوزیشن کو خیر سگالی کا پیغام دیا گیا ہے جبکہ اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کی حکومت کے خاتمہ کو ملکی مسائل کا واحد حل بتایا ہے۔ اپوزیشن لیڈروں کے جوشیلے بیانات خاص طور سے دو روز پہلے قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے منی بجٹ کے تناظر میں سامنے آئے ہیں۔ نئے سال کی

Read more

عمران خان نے بھی خفیہ ڈیل کی گواہی دے دی

جانے والے سال کی سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے 2021 کے دوران ملک میں ہونے والی سیاسی بحث کو ایک فقرے میں سمیٹ دیا۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں آتے ہوئے میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’نواز شریف صرف کوئی خفیہ ڈیل کرکے ہی ملک واپس آئیں گے‘۔ عمران خان اس سے پہلے اپنے ساتھیوں کے ایک اجلاس میں اس بات پر حیرت کا اظہار بھی کرچکے

Read more

سنہ 2022 کی آمد اور عمران خان کا اضطراب

الوداع 2021 الوداع۔ خوش آمدید 2022۔ 2021 پر آشوب سال تھا۔ میدان سیاست ہو یا معیشت کی دنیا۔ پارلیمان ہو یا کھیت کھلیان کہیں سے بھی اچھی خبر نہیں آئی جس طرح 2021 میں حکومت اور اپوزیشن باہم ”دست و گریباں“ رہے پچھلے ساڑھے تین سال سے زائد عرصہ سے ”عمرانی حکومت“ گرانے کی تگ دو کی جاری ہے۔ تاحال ”مہربانوں“ کی ”مہربانیوں“ عمران خان کی حکومت قائم ہے جب کبھی ”عمرانی حکومت“ کا سنگھاسن ڈولتا نظر آتا ہے۔ کوئی

Read more

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے سنہ 2021 کامیاب سال لیکن اب بھی کئی معرکے جیتنے ہوں گے

کھلاڑیوں کے چہروں پر سجی مسکراہٹ نے پاکستانی عوام کو بھی خوشی کے بہترین لمحات فراہم کیے ہیں اور انہی خوشیوں کے ساتھ پاکستانی کرکٹ ٹیم نے 2021 سال کو الوداع کہا مگر سال 2022 میں کئی چیلنجز ٹیم کے منتظر ہوں گے۔

Read more

بعد والی فقط کہانیاں

عمر بڑھنے کے ساتھ یادداشت بھی یقینا کمزور ہو رہی ہے۔ سرگودھا سے تعلق رکھنے والے لیکن ایک بزرگ تھے۔ غالباً انہیں عصمت علیگ پکارا جاتا تھا۔ میرا ان سے ذاتی تعلق نہیں تھا۔ اسلام آباد میں سرگودھا سے آئے میرے کئی نوجوان دوست مگر 1980ء کی دہائی میں ان کے بہت مداح تھے۔وہ جب بھی چند دنوں کے لئے یہاں تشریف لاتے تو ان کے اعزاز میں ضیافتوں کا اہتمام کرتے۔ وہاں ان صاحب کو بہت احترام واشتیاق سے

Read more

گوادر تا خیبر پختونخوا

خیبرپختونخوا میں جے یو آئی کی فتح کو ماضی قریب کے پس منظر میں دیکھا جا رہا ہے۔ خود مولانا فضل الرحمن نے بھی اسی جانب اشارہ کیا ہے۔ انھوں نے اپنی جماعت کی حالیہ کامیابی کو 2018 کی ناکامی سے منسلک کیا۔ انھوں نے اپنی گفتگو سے یہ حقیقت اجاگر کرنے کی کوشش کی کہ زمینی حقائق پہلے بھی یہی تھے۔ بس، پس پردہ بازی گری کے ذریعے انھیں بدل دیا گیا تھا۔ حالیہ انتخابی نتائج کے سامنے آنے

Read more

سیاسی جماعتوں میں آمریت

جمہوریت میں اقتدار و اختیارات کسی فرد واحد یا ایک مخصوص طبقے کی بجائے عوام کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔ جمہوریت بلا تفریق رنگ و نسل کے ہر فرد کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرتی ہے اور جمہوری تقاضوں کے مطابق لائق افراد کو پارٹی کی قیادت کرنی ہوتی ہے ’مگر شومئی قسمت ایک عام آدمی کا اسمبلی تک پہنچنا، پارٹی کی قیادت کرنا دور کی بات‘ وطن عزیز میں تو پارٹی کے سینئر کارکنوں کو بھی دیوار سے

Read more

پرویز مشرف نے بے نظیر کے قاتلوں بارے مخبری پر ”نو ایکشن“ کیوں لکھا؟

پاکستان پیپلز پارٹی ہر سال 27 دسمبر کو ملک گیر سطح پر اسی طرح اپنی پارٹی کی چیئرپرسن و سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی شہادت پر جلسے منعقد کر کے اپنی قائد کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے جس طرح ہر سال 4 اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو کو خراج عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔ 27 دسمبر 2021 ء کو بھی بے نظیر بھٹو کے 14 ویں یوم شہادت پر ان کے جائے شہادت پر پھول چڑھائے گئے

Read more

”تخت نہ ملدے منگے“

پیر کی شام بھی قومی اسمبلی کا اجلاس ہو نہیں پایا۔ طویل انتظار کے بعد چند اراکین جمع ہوئے تو کارروائی کا آغاز ہوا۔ چند ہی لمحے گزرنے کے بعد مگر اپوزیشن کے ایک رکن نے کورم کی نشاندہی کردی۔ حکومتی بنچوں پر مطلوبہ اراکین موجود نہیں تھے اور اجلاس کو مؤخر کر دیا گیا۔ کورم نہ ہونے کی وجہ سے اجلاس مؤخر ہونے کا یہ سلسلہ گزشتہ بدھ کے روز سے جاری ہے۔ ہمیں اگرچہ یہ بتایا گیا تھا

Read more

بینظیر بھٹو اور پاکستانی سیاست کی گنہگار عورتیں

مریم نواز کی تعریف کرنے والے یا ان کے مداح ان کی تعریف عموماً اس جملے سے شروع کرتے ہیں کہ وہ دوسری بے نظیر ہیں اور جیالے ان کا منہ تکتے ہیں بے شک بے نظیر نے نواز شریف سے میثاق جمہوریت کیا تھا لیکن اس کا نام ہی اس چیز کا گواہ ہے کہ بی بی جمہوریت کے اوپر ایمان رکھتی تھیں وہ معاہدہ ان کے وجود کے لیے نہیں بلکہ پاکستانی عوام کو بولنے اور اپنی مرضی

Read more

تحریک انصاف کے پاس اب کیا آپشن باقی بچے ہیں؟

ہر مخالف سیاستدان کو گیٹ نمبر چار کی پیداوار ہونے کا طعنہ دینے والے وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کو اچانک محسوس ہونے لگا ہے کہ ملک میں علاج معالجہ بہت مہنگا ہو گیا ہے۔ اتنا مہنگا کہ ان جیسے لوگ بھی مشکل میں پڑ گئے ہیں۔ حالانکہ ہمیں لگتا تھا کہ شیخ صاحب کھانے پینے سے لے کر سب کچھ اپنے مقامی دوستوں کے خرچے پر ہی کرتے ہوں گے۔ شیخ رشید صاحب جو وزیراعظم عمران خان کے ساتھ قربتوں

Read more

بےنظیر بھٹو: جوگرز جن کے ذریعے سابق وزیراعظم پر خودکش حملہ کرنے والے کا پتا لگایا گیا

حملہ آور بلال کو ساتھی نے مشورہ دیا کہ وہ اپنے جوگرز اتار لے کیونکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو پتہ ہے کہ جہادی یہ جوتے استعمال کرتے ہیں۔

Read more

”تھو کوڑی“

اتوار کی رات سونے سے قبل سوشل میڈیا پر نظر ڈالی تو معلوم ہوا کہ اس دن منیرؔ نیازی صاحب کی برسی بھی تھی۔ یہ جان کر یاد یہ بھی آیا کہ آج سے کئی ماہ قبل اس کالم میں عہد باندھا تھا کہ کچھ وقت نکال کر منیرؔ صاحب کی شاعری کو غور سے پڑھا جائے گا اور پھر ان کے شعروں کا حوالہ دیتے ہوئے اصرار ہو کہ وہ وطن عزیز کے ٹھوس حقائق کے حقیقی ترجمان تھے۔

Read more

‘ہمیں کسی ڈیل کی ضرورت نہیں، ہماری ڈیل شہدا کی قبروں سے ہے، ہماری ڈیل پاکستان کی عوام سے ہے’

بے نظیر بھٹو کی 14 ویں برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ’آج پاکستان میں جمہوریت بس نام کی رہ گئی ہے، نہ اس میں بولنے کی آزادی ہے، نہ جینے کی آزادی ہے، نہ سانس لینے کی آزادی ہے‘۔

Read more

عہد ساز شخصیت: دختر مشرق محترمہ بینظیر بھٹو

دنیا میں آئے دن سانحات رونما ہوتے رہتے ہیں،کچھ وقت اور حالات کی گرد میں زہن انسانی سے محوہوجاتے ہیں اور کچھ اپنی یادوں کے ایسے انمٹ نقوش چھوڑ جاتے ہیں جن کو بھلانا بھی چاہیں تو نہیں بھلاسکتے انہی سانحات میں سے ایک سانحہ 27دسمبر 2007 کو لیاقت باغ راولپنڈ ی میں پیش آیا۔جب دنیائے اسلام کی پہلی منتخب خاتون وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن محترمہ بینظیر بھٹو کو جلسہ عام سے خطاب کے فوراً بعد ملک

Read more

بےنظیر بھٹو: ’پنکی‘ سے وزیر اعظم تک

بےنظیر بھٹو جو تمام تر مشکلات کے باوجود 16 نومبر 1988 کو ہونے والے انتخابات کے نتیجے میں نہ صرف پاکستان بلکہ اسلامی دنیا میں پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہوئیں۔

Read more

بھٹو کی بیٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے عظیم قائد شہید ذوالفقار علی بھٹو جنہیں عام طور پر قائد عوام بھی کہا جاتا ہے،ان کے ہاں اکیس جون انیس سو تریپن میں پنکی بینظیر بھٹو کی ولادت ہوئی۔پنکی نے اندرون ملک اور بیرون ملک تعلیم حاصل کی اور اپنے والد سے بے پناہ محبت کے باعث وہ اپنے والد کی سیاست پر گہری نظر رکھتی تھی۔ انیس سو ستہتر میں تعلیم کے مکمل کرنے کے بعد انہوں نے سیاست میں گہری نظر رکھنا شروع

Read more

ملک میں سردی، سیاسی منظر اور مہنگائی

ملک بھر میں موسم سرد، حواس منجمد کرنے والی سردی، شدید برفباری، ایسے میں گیس نہ ہونے کے برابر، غریبوں نے سوچا گیس گئی بھاڑ میں لکڑیوں سے چولہے جلاو اور کھانا پکاو، ظالموں نے جلانے والی لکڑی بھی مہنگی کردی۔24 گھنٹے ایک ہی رٹ، ”پاکستان دنیا میں سستا ترین ملک ہے” تحقیق کی ضرورت ہی نہیں، جن کی ترجمانی پر مامور ہیں انہوں نے ایک بار یہ فلسفہ پیش کیا۔ پوچھا سستا ملک کیسے ہر چیز تو مہنگی ہے

Read more

دسمبر ہر سال آیا کرے گا

نجانے دسمبر کا مہینہ ہر سال اپنے ساتھ سرد موسم کی ٹھنڈی آہیں اور تلخ یادیں لے کر کیوں چلا آتا ہے، کاش 2007 کا دسمبر نہ آتا یا پھر 2007 کے بعد آنے والے سال دسمبر کے بغیر ہی گزر جاتے تو پاکستان کے ان 80 فیصد محکوم و مجبور و مقہور عوام کو ہر سال اپنی کم مائیگی کا احساس نہ ہوتا، بار بار اپنی بے بسی کو یاد کر کے چپ رہنے کا زہر نہ پینا پڑتا،

Read more

کچھ ہونے والا ہے؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اس کے چیئرمین وزیراعظم عمران خان کو خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات مہنگے پڑ گئے ہیں۔ یہ صوبہ ان کا گڑھ سمجھا جاتا تھا، تاریخ میں پہلی بار انہوں نے صوبائی اسمبلی کے یکے بعد دیگرے دو انتخابات جیتے تھے۔ 2013ء کے انتخابات کے بعد آزاد امیدواروں کو ساتھ ملا کر اکثریت حاصل کی گئی تھی۔ مولانا فضل الرحمن کا اُس وقت بھی یہ کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا راستہ روکا جائے۔

Read more

وعدوں کے ایفا کا نہیں، اب بقا کا سوال ہے

پاکستان کی پہلی قانون ساز اسمبلی سے قائدِ اعظم کے 11اگست1947ء والے خطاب میں ابتدائی کلمات کے بعد جس  پہلے موضوع کی طرف قائد نے حاضرین کی توجہ مبذول کروائی وہ عام تاثر کے برعکس مذہبی رواداری نہیں بلکہ معاشرے کو لاحق مالی بدعنوانی اور اقرباء پروری کے امراض تھے۔تہتر سال گزر گئے۔آج پاکستانی معاشرے میں مالی بد عنوانی کوبرائی نہیں سمجھا جاتا۔ ملک پر طاقتور طبقات(Elitists) کی حکمرانی ہے۔اقربا پروری، خاندانی سیاست اور ادارہ جاتی عصبیت قبول عام پا چکے

Read more

عمران خان تنہائی کے سفر پر

اس وقت سیاسی صورت حال تیزی سے تبدیل ہوتی جارہی ہے. آصف علی زرداری نے نیازی سرکار کے خلاف طبل جنگ بجا دیا ہے. انہوں نے نہ صرف وفاق بلکہ پنجاب کو بھی تسخیر کرنے کا عندیہ دیا ہے. زرداری صاحب کا اچانک متحرک ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ موجودہ حکومت کو” سرپرستوں” نے بیچ منجدھار اکیلا چھوڑ دیا ہے. صوبہ کے پی کے چونکا دینے والے بلدیاتی نتائج نے بھی اپوزیشن کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا

Read more

بی اے پاس کھوتی کی فروخت کا قصہ

”زمانہ جاہلیت“ میں، میں بھی سمجھتا تھا کہ پاکستان کی تنزلی کا واحد سبب ہمارے کرپٹ اور چور حکمران ہیں۔ مشرف صاحب کے دور میں لگتا تھا کہ ڈکٹیٹر شپ کا فائدہ اٹھا کر چوہدری برادران اور مشرف صاحب ہمیں لوٹ رہے ہیں۔ جبکہ مشرف صاحب کا وہی بیانیہ تھا کہ ہم سے پچھلے پچاس پچپن سال سے لوٹ رہے تھے لہذا اتنے طویل عرصے کا ”گند“ صاف کرنے کے لیے ہمیں مزید وقت درکار ہے۔ اس وقت کی اپوزیشن

Read more

بے نظیر بھٹو کے قاتل کیوں نہ پکڑے جا سکے

 2007ء میں، میں چار ماہ کے لیے امریکہ سے پاکستان آیا، تاہم کسی وجہ سے یہ  قیام چار ماہ سے ہوتا ہوا اٹھارہ ماہ  طویل ہو گیا. جنرل پرویز مشرف ان دنوں پاکستان کے سیاہ و سفید کے مالک تھے. وہ ایک جانب بے نظیر بھٹو سے ڈیل (این آر او)  کے خواہاں تھے. تو دوسری جانب بے نظیر بھٹو بھی اپنے خلاف مقدمات سمیت وزیراعظم بننے کی تیسری ٹرم کے ساتھ نواز شریف کی پاکستان آمد کی خواہش مند تھیں.

Read more

قائد اعظم کی "رسم” سالگرہ منا کر قائد اعظم کو شرمندہ مت کریں

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے فرمودات پر ایسی تیسی پھیرنے اور ایمان، اتحاد اور تنظیم کے اصولوں کو اپنی بے اصولی اور احسان فراموشی سے تہس نہس کرنے والی بے ہنگم قوم نہایت "تزک و احتشام” سے ان کی سالگرہ منانے کی "رسم” ادا کر رہی ہے۔ آج ایک دن کے لیے قائد اعظم کی تقاریر، خطابات، ان کی شخصیت، سیاست، ایمان داری، دیانت داری اور اصول پسندی کے واقعات کو سیلن زدہ اور گرد آلود الماریوں سے

Read more

علی رضا عابدی: بریانی کا کاروبار کرنے والے ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی جن کے قتل کے لیے آٹھ لاکھ روپے سپاری دی گئی

متحدہ قومی موومنٹ سے وابستہ سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کو 25 دسمبر 2018 کی شب کراچی کے علاقے ڈیفینس میں خیابان اتحاد کے قریب واقع اپنے ہی گھر کے باہر قتل کر دیا گیا تھا۔ ان کے قتل کے پیچھے کیا عوامل تھے اور ایسا آخر کس کی ایما پر کیا گیا، تین سال کا عرصہ گزر جانے کے باوجود آج بھی یہ سوالات جواب کے منتظر ہیں۔

Read more

نواز شریف کی سزا معاف کروانے کی ’سازش‘ کون کررہا ہے؟

خبروں کی رفتار اور سرعت سے تبدیل ہوتی ہوئی صورت حال میں بعض اوقات اہم اور قابل توجہ خبریں بھی نگاہ میں آ نہیں پاتیں۔ مثلاً اس وقت خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات یا نواز شریف کی سزا کالعدم قرار دینے کا معاملہ خبروں میں سر فہرست ہے لیکن فواد چوہدری کی قومی ہمدردی سے لبریز یہ پریس کانفرنس کسی کی نگاہ میں نہیں کہ بیرونی قرضے لے کر مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے ملک کو زیر

Read more

18 ویں ترمیم سے متعلق پہلے بتا دیتا تو مجھے حکومت میں آنے ہی نہ دیا جاتا: آصف زرداری

سابق صدر اور شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ اگر 18ویں ترمیم سے متعلق اپنا ارادہ پہلے ظاہر کر دیتا تو مجھے حکومت میں آنے ہی نہ دیا جاتا ۔ نواب شاہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آصف زرداری کا کہنا تھا کہ ہم نے کبھی جھوٹے وعدے نہیں کئے ، ہم نے پہلے کام کیا ہے پھر بات کی ، ہم نے ہمیشہ ڈیلیور کیا ہے انہیں یہ بات سمجھ نہیں آرہی۔ آصف زرداری

Read more

پنجاب میں پیپلز پارٹی کی سیاسی واپسی ممکن ہو سکے گی؟

پنجاب میں پیپلز پارٹی کی سیاسی واپسی یقینی طور پر ایک بڑے سیاسی چیلنج کے طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔ کیونکہ 1988 کے انتخابات کے بعد عملی طور پر پیپلز پارٹی پنجاب میں سیاسی واپسی کی جدوجہد کر رہی ہے۔ اس وقت لاہور میں ایک حالیہ ضمنی انتخاب این اے 133 کے نتائج نے پیپلز پارٹی کو مسلم لیگ نون کے مقابلے میں ایک بڑا سیاسی ریلیف دیا ہے۔ اگرچہ پیپلز پارٹی یہ انتخاب ہار گئی ہے لیکن 32,313 ووٹ

Read more

یہ بدحواسی کس طوفان کا پتہ دیتی ہے؟

یوں تو وزیر اعظم عمران خان کا ہر بیان ہی اپنی نوعیت میں محیر العقول ہوتا ہے تاہم آج وزارت خارجہ کے دورہ کے دوران انہوں نے سابقہ حکمرانوں پر عوام کی بجائے ڈالروں کی محبت میں افغان جنگ کا حصہ بننے کا الزام عائد کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ’میں چونکہ بیس برس پہلے فیصلے کرنے والے لوگوں کے قریب تھا ، اس لئے میں ذاتی طور پر جانتا ہوں کہ افغان جنگ میں حصہ لینے کافیصلہ ڈالروں

Read more

آئی ٹی آئی ٹرین: اسلام آباد، تہران، استنبول ریل سروس کا دوبارہ افتتاح کیا اب کی بار کیا ٹرین مستقل بنیادوں پر پٹری پر چڑھے گی؟

پاکستان، ترکی اور ایران کےدرمیان اسلام آباد سے تہران اور پھر استنبول تک ریل سروس کی بحالی کے لیے اس منصوبے کا افتتاح کیا گیا ہے۔

Read more

کیا خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات نے قومی سطح پر تبدیلی کی بنیاد رکھ دی ہے؟

خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران تحریک انصاف کو شدید ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ جبکہ جمیعت علمائے اسلام (ف) نے متعدد علاقوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی بھی قابل قدر سیاسی نمائیندگی حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے حالانکہ انتخابی مہم کے دوران تشدد کے واقعات میں اس پارٹی کو خاص طور سے نشانہ بنایا گیا۔ تحریک انصاف کے لئے خاص طور سے پشاور کے مئیر کا نتخاب ہارنا شرمندگی اور پریشانی کا

Read more

خیبر پختونخوا انتخابات: لوٹ کے بدھو گھر کو آئے

محض تین برس ادھر کی بات ہے جب پاکستان کے عوام نے ایک لمبے عرصے کے بعد سیاسی عمل میں جوش و خروش کا مظاہرہ کرتے ہوئے حصہ لیا اور اپنے تئیں ریاست کی مضبوطی کے لیے ایک مختلف آدمی کا انتخاب کیا۔ لاہور میں منٹو پارک ہو یا کراچی کا جلسۂ عام، پشاور میں سجا پنڈال ہو یا ہری پور میں منعقد کیا گیا سیاسی اکٹھ، مری میں ہونے والا سیاسی محاربہ ہو یا مدینہ اولیا ملتان کے کرکٹ

Read more

بلدیاتی انتخابات اور منتخب نمائندوں کی خلاف ورزیاں

خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا دنگل 19 دسمبر کو ہو گا جس کے لئے سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کی جانب سے کمپین زوروں پر جاری ہے، الیکشن کمیشن کی جانب سے جب خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان کیا گیا تو تمام سیاسی جماعتیں جن کی سرگرمیاں گزشتہ ایک سال سے سرد مہری کا شکار تھیں تو وہ سرگرم ہو گئیں۔ صوبہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کو مدنظر رکھتے ہوئے پیپلز پارٹی

Read more

اب ایک اور بجٹ آئے گا

یہ جو منی بجٹ لایا جا رہا ہے اگریہ منظور ہو جاتا ہے تو اس سے یقینا لوگوں کے گھروں میں صف ماتم بچھ جائے گی جبکہ وہ پہلے ہی ہوشربا گرانی سے گھائل نظر آتے ہیں۔ حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والی جماعتوں نے اگرچہ عندیہ دیا ہے کہ وہ اس منی بجٹ کو پاس نہیں ہونے دیں گی مگر اب تک انہوں نے اپنے کہے ہوئے پر عمل نہیں کر کے دکھایا لہٰذا یہ کہنا غلط نہ ہو

Read more

جیو اکنامکس اور امریکہ کو متنبہ کرنے کی پالیسی

گزشتہ چھتیس گھنٹوں کے دوران تین قابل غور خبریں اخبارات کی زینت بنی ہیں۔ آخری خبر سے شروع کریں تو وزیر اعظم کا یہ انتباہ دکھائی دیتا ہے کہ دنیا ایک بار پھر نوے کی دہائی کی طرح افغانستان کو تنہا چھوڑنے کی غلطی نہ کرے۔ دوسری خبر بھی چند گھنٹے پہلے ہی لوگوں تک پہنچی ہے کہ جس کے مطابق ایک برطانوی تنظیم کے سروے میں وزیر اعظم عمران خان دنیا میں سراہے جانے والی عالمی شخصیات کی فہرست

Read more

کراچی کا بیٹا سعید غنی

کراچی کا شہری ہوں سیاست کا طالبعلم ہوں پیدائش سے لے کر یونیورسٹی کی ڈگری تک شہر کراچی میں بہت سے بادل دیکھے یہاں خون دیکھا یہاں آگ دیکھی یہاں ہڑتالیں دیکھی یہاں ۱۲مئ دیکھا یہاں بھتے کی پرچیاں دیکھی یہاں زندہ لوگوں کو فیکٹری میں کیمیکل سے پگھلتے دیکھا اور یہ بھی دیکھا کہ یہی شہر اسلام آباد کے محلوں کو اپنی معیشت اپنی محنت سے اور اپنے ٹیکس سے کیسے رنگین رکھتا اور رکھ رہا ہے۔ اس شہر

Read more

بلدیاتی الیکشن کی جنگ کون جیتے گا

حکومت نے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس جاری کر دیا ہے جس کے بعد دسمبر اور جنوری میں حدبندیاں کی جانی ہیں اور مارچ اپریل میں بلدیاتی الیکشن ہونے جارہا ہے جو حکومت کے لئے ایک کڑا امتحان ہو گا۔ نئے بلدیاتی نظام میں تحصیل کونسلیں اور میونسپل کمیٹیاں ختمُ کر کے ان کو ضلع کونسلز میں شامل کر دیا گیا ہے۔ اور سیاسی پارٹیاں ایک مکمل پینل کے ساتھ الیکشن میں حصہ لیں گی مگر اس سے چھوٹی پارٹیوں اور آزاد

Read more

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: کراچی میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی 63 رنز سے جیت

نیشنل سٹیڈیم میں پاکستانی ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ برقرار رکھتے ہوئے پانچواں میچ جیتا ہے جن میں چار کامیابیاں ویسٹ انڈیز کے خلاف ہیں۔

Read more

مجوزہ منی بجٹ، حکومت اور اپوزیشن کی آزمائش

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مزاحمت یا مفاہمت کے سوال پر غور کرتے ہوئے عملاً مفلوج ہو چکی ہے۔ دوسری بڑی جماعت کو ایسا مخمصہ لاحق نہیں۔ امید بلکہ یہ باندھے ہوئے ہے کہ عمران حکومت اگر اپنی پانچ سالہ آئینی مدت مکمل کرلے تو آئندہ انتخابات لڑنے کے لئے ڈیرے اور دھڑوں والے الیکٹ ایبلز تحریک انصاف کا ٹکٹ حاصل کرنے کے خواہاں نہیں ہوں گے۔ نواز شریف کے نام سے منسوب مسلم لیگ کا

Read more

مہنگائی مارچ سے کوئی تبدیلی نہیں آئے گی!

اپوزیشن کی طرف سے ایک شور بر پا ہے کہ حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکی ہے اور اگر یہ حکومت قائم رہی تو ملک کے معاشی حالات مزید سنگین سے سنگین تر ہوتے جائیں گے، اس لیے ضروری ہے کہ موجودہ حکومت کی چھٹی کردی جائے، اس حوالے سے پی ڈی ایم تین سال کی مسلسل کوشش کے بعد اس حتمی فیصلے پر پہنچی ہے کہ استعفے نہ لانگ مارچ نہ عدم اعتماد کی تحریک، اب

Read more

وقت اور سیاست کی ستم ظریفی

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے قائد میاں محمد شہباز شریف نے سابق صدر آصف علی زرداری کے نواز شریف سے متعلق بیان کو افسوسناک قرار دیا ہے۔ جمعرات کو میاں شہباز شریف شریف نے ٹویٹر پر جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ ”زرداری صاحب کا میاں نواز شریف کے بارے میں بیان افسوسناک ہے۔ میاں صاحب کی پاکستان سے کمٹمنٹ کسی بھی شک و شبہ سے بالاتر ہے۔“ میاں شہباز شریف

Read more

مذہبی کارڈ ہی تو سیاست کا حسن ہے

جس طرح خوانچہ فروش دو وقت کی روٹی کے لیے موسم کا پھل اور سبزی بیچنے پر مجبور ہیں اسی طرح اقتداری خوانچہ فروشوں کا دھندہ بھی جیسا موسم ویسا پھل، جیسی جگہ ویسی بات، جیسا منھ ویسی چپیڑ، جیسا گاہک ویسا ریٹ کے اصول پر چلتا ہے۔ پڑھیے وسعت اللہ کا کالم۔

Read more

پی ڈی ایم کی سیاست اور بیچارے عوام

حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم نے ایک سال کی اٹھک بیٹھک کے بعد بالآخر لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ مگر 23 مارچ 2022 کی تاریخ جو مارچ کے لیے طے کی گئی ہے۔ وہ بڑی دلچسپ اور معنی خیز ہے۔ کیوں کہ اس دن اسلام آباد میں مسلح افواج کی پریڈ ہونے جا رہی ہے۔ جس کی وجہ سے حسب روایت اسلام آباد کو جانے والے تمام راستے بند کر دیے جائیں گے۔ لہذا نہ

Read more

امریکہ چین تناؤ اور پاکستان کا امتحان!

کمیونزم کی پسپائی اور سوویت خطرہ تحلیل ہو جانے کے باوجود نیٹو اتحاد قائم اور 150,000 امریکی فوجیوں کی یورپ میں تعیناتی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ تیسری عالمی جنگ کے بادل چھٹنے اور سرد جنگ کے خاتمے کے بعد امریکہ کی جانب سے روس سمیت سوویت یونین سے آزادی پانے والی ریاستوں کے لئے مختص امریکی امداد کو ان ممالک میں مغربی جمہوری اقدار اور انسانی حقوق کے فروغ سے منسلک کر دیا گیا۔ نوے کے عشرے کے

Read more

سندھ میں ووٹ کی سائنس کا سادہ فارمولا اور زرداری ماڈل کا تجربہ!

یوں تو پاکستان بھر کی پارلیمانی سیاست میں، نظریاتی وابستگی، پارٹی منشور، عوامی ایشوز، حکومتی کارکردگی اور سیاسی نمائندوں کے کردار کی کوئی خاص اہمیت نہیں مگر سندھ میں یہ رجحان نسبتا زیادہ شدت کے ساتھ موجود ہے۔ سوشل میڈیا اور جدید معاشرتی رجحانات کے باعث، جاگیرداری اور سرداری نظام میں اگرچہ روایتی دم خم موجود نہیں رہا، تاہم ان کے باقیات تاحال موجود ہیں، جو کہ کسی نہ کسی طریقے سے ووٹروں پر اثرانداز ہو سکتی ہیں۔ یوں بھی

Read more

پاکستان کھپے کے ترجمان کی دبنگ انٹری

حلقہ این اے 133 میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں معقول ووٹ حاصل کرنے کے بعد پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں ایک دھواں دار پریس کانفرنس میں اپنے مخالفین خاص کر مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ان کے انداز بیاں اور جیالوں کے جوش و خروش سے ایک چیز بالکل عیاں تھی کہ پیپلز پارٹی اب مستقبل میں مفاہمتی سیاست کا کوئی موڈ نہیں رکھتی۔ اس موقع پر ایک سرگرم کارکن

Read more

لاہور کا ضمنی الیکشن اور پیپلز پارٹی کی تجدید

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماء ملک پرویز کی وفات کے بعد خالی ہونے والی نشست پر ضمنی معرکہ میں مسلم لیگ (ن) کی شائستہ پرویز ملک نے تقریباً 46811 ووٹ حاصل کرتے ہوئے کامیابی اپنے نام کی جبکہ پیپلز پارٹی کے امیدوار اسلم گل 32313 ووٹ حاصل کر کے مذکورہ الیکشن میں رنر اپ رہے۔ پی ٹی آئی کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ اور مسرت چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے

Read more

بتیس ہزار لاہوریوں کا نون لیگ کو جواب

این اے ایک سو تینتیس میں بتیس ہزار سے بھی زیادہ لاہوریوں نے ’ووٹ کو عزت‘ نہیں دی۔ مخالف امیدوار کو پڑنے والے یہ ووٹ نون لیگ کے بیانئے یا سیاسی حکمت علمی کی ناکامی نہیں تو پھر کیا ہے؟ کیا نون لیگ کی قیادت اور خصوصاً مریم نواز کے پاس اس ناکامی کا کوئی جواب ہے؟ عین ممکن ہے کچھ لوگ اسے مبینہ دھاندلی کے کھاتے ڈالیں یا کچھ ان میں سے دیگر جماعتوں کی جانب سے نون لیگ

Read more

پی ٹی آئی کارکنوں کے لئے ایک کالم

سٹاک ایکسچینج ایک دن میں اکیس سو پوائنٹس گر گیا اور سرمایہ کاروں کے ساڑھے تین سو ارب سے زائد ڈوب گئے۔ تجارتی خسارہ اور ڈالر سر پٹ دوڑ رہے ہیں اور دونوں تاریخ کی بلند ترین اور تباہ کن سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق کرونا فنڈ کی مد میں ملنے والی ایک سو بیس ارب کے امداد میں چالیس ارب کی کرپشن ہوئی۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل وفاقی وزیر مراد سعید کے بارے میں بتا

Read more

حکومتی بھنگ پراجیکٹ: خارجہ پالیسی اور معیشت کا معجزہ

کرپٹ حکومتوں کے حامی اعتراض کرتے ہیں کہ موجودہ صاف شفاف حکومت ملکی معیشت کو نہیں سمجھتی۔ حالانکہ اس حکومت سے بہتر معیشت کی سمجھ میری ناقص رائے میں تو کسی کو نہیں۔ اب یہی دیکھ لیں کہ کیسے اس نے ایک تیر سے دو شکار کیے ہیں۔ امریکی سینیٹ میں افغانستان کا نام لے کر بل آیا مگر ساتھ پاکستان کا نام بھی نتھی کر دیا کہ اس کی وجہ سے امریکہ کو شکست ہوئی ہے اس لیے پابندی لگائی جائے۔ امریکی شکست کے صدمے سے چور ہیں اور ذمہ داری ڈالنے کے لیے قربانی کا بکرا ڈھونڈ رہے ہیں۔

Read more

نئی سیاسی صف بندی اور جوڑ توڑ کی سیاست

انتخابات 2023 پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے لیے ایک بڑے چیلنج کی حیثیت رکھتا ہے۔ کیونکہ اب حکومت اور حزب اختلاف کے مابین جو بھی محاذ آرائی ہوگی اس کے پیچھے مستقبل کے انتخابات اور اپنی مرضی کے سیاسی نتائج کا حصول ہوگا۔ یہ جو حکومت کو گرانے کا سیاسی ایجنڈا تھا وہ اب کہیں گم ہو کر رہ گیا ہے اور حزب اختلاف میں بھی یہ احساس بڑھ گیا ہے کہ ان کی سیاسی توجہ حکومت گرانے سے زیادہ

Read more

اپوزیشن جماعتیں وقت سے پہلے عام انتخابات کی تیاریاں کیوں کر رہی ہیں؟

ن لیگ اور پی پی پی بھی یہ سمجھتی ہیں کہ عام انتخابات وقت سے پہلے ہوں گے اور انھوں نے اس کے لیے تیاریوں کا آغاز بھی کر دیا ہے مگر ایسے حالات کیوں پیدا ہو سکتے ہیں اور ان میں کس کا فائدہ ہوگا؟

Read more

نور مقدم کیس: پولیس کے مطابق آلہ قتل پر مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے انگلیوں کے نشانات میچ کر گئے ہیں

اس قتل کیس کی تفتیشی ٹیم کے ایک اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ یہ دونوں اہم ثبوتوں کی تصدیق لاہور کی فرانزک لیب سے حاصل ہونے والی رپورٹس سے ہوئی ہیں۔ انھوں نے مزید بتایا کہ اس کے علاوہ ملزم ظاہر جعفر کی فنگر پرنٹس کی رپورٹ نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی سے بھی حاصل کی گئی ہے۔

Read more

اندھی نفرت و عقیدت میں تقسیم ہوئی امریکی سیاست

ہمارے حکمرانوں کو ایک بار پھر بہت شدت سے یہ محسوس ہو رہا ہے کہ افغانستان اور دہشت گردی کے بارے میں دنیا تک ہمارا ”بیانیہ“ نہیں پہنچ رہا۔ ہماری ریاست کو بلکہ اس تناظر میں پھیلی وحشت کا حتمی ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے۔ حکمرانوں کو شکایت یہ بھی ہے کہ وطن عزیز کے صحافی مشکل کی اس گھڑی میں اپنی ذہانت وصلاحیت قومی بیانیے کو موثر انداز میں اجاگر کرنے کے لئے استعمال میں نہیں لارہے۔ چند صحافی تو دانستہ طور پر ملک کو بدنام کرنے والوں کے آلٰہ کار بن چکے ہیں۔ بقیہ افرادکی اکثریت سادہ لوحی میں ان کی سہولت کار ہے۔ گزشتہ پیر کے دن اس حوالے سے ایک اعلی سطحی بریفنگ میں یہ موضوع بھی تفصیل سے زیر بحث رہا۔ اگرچہ مذکورہ بریفنگ نظر بظاہر افغانستان کی تازہ ترین صورت حال تک محدود رہنا تھی۔

Read more

پیپلز پارٹی کشمیر الیکشن کیوں ہاری؟

کشمیر کے الیکشن میں بلاول بھٹو زرداری نے کامیاب کمپین اور جلسے کیے ۔ لیکن اہم وقت میں ان کو امریکہ جانا پڑا۔ ان کی غیر موجودگی میں کمپین آصفہ بھٹو چلائیں گی۔ اس پر جیالوں کا جوش و خروش مزید بڑھ گیا۔ سب نے دیکھا بی بی آصفہ نے کس طرح کامیاب ‏جلسہ کیا۔ اور ثابت کیا کہ بھٹو کا خون ان کی رگوں میں شامل ہے۔ الفاظ کا چناو عوامی رشتے بنائے رکھنے کے لئے بہت ضروری ہے۔

Read more

بھٹو، عمران اور صحافی

پاکستان کے بہت سے سیاسی مدبرین، تجزیہ نگار، محققین اور پڑھے لکھے لوگ اس بات پر متفق ہیں کہ قائد اعظم کے بعد اگر پاکستان میں کوئی لیڈر پیدا ہوا ہے تو وہ ذوالفقار علی بھٹو ہے اور کیوں نہ ہو۔ شکست خوردہ قوم کی ڈھارس باندھنا، آئین پاکستان، 90 ہزار قیدیوں کی وطن واپسی، قوم کو سیاسی شعور دینے کی کوشش کرنا، ایٹمی پلانٹ کی بنیاد رکھنا اور بہت کچھ۔ مگر ان سب چیزوں کے باوجود جب ملک میں

Read more

آج کی تاریخ میں پیپلز پارٹی کے لیے حالات بہت موافق ہیں: عبدالقادر بلوچ

حال ہی میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے سابق گورنر بلوچستان جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے ملک کو 73 کا متفقہ آئین دیا اور 90 ہزار فوجیوں کو دشمن کی قید سے چھڑوایا۔ سابق ن لیگی رہنما جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے دعویٰ کیا کہ آج کی تاریخ میں پیپلز پارٹی کے لیے حالات بہت موافق ہیں۔ ایک سوال کے جواب سابق ڈی جی رینجرز سندھ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کا کہنا

Read more

ٹی وی اسکرین پر سب سے زیاہ بے ہودگی کس نے کی؟

پرنٹ میڈیا میں یہ خوبی ہے کہ یہاں کانٹ چھانٹ کرنے کے بعد شائستہ، بہترین اور گوارا چیز سامنے لائی جاتی ہے لیکن الیکٹرانک میڈیا نامی بلا کے نازل ہونے کے بعد جب لائیو نشریات کا دور دورہ ہوا تو ایسے ایسے افسوس ناک اور شرم ناک واقعات بلکہ سانحات دیکھنے اور سننے کو ملے کہ سامعین و قارئین کی نظریں شرم سے جھک گئیں، مرحوم طارق عزیز ایک واقعہ سنایا کرتے تھے کہ جب وہ پی ٹی وی میں

Read more

اشرافیہ کا کمال ملک بدحال

پاکستان کے جمہوری نظام نے ملکی اداروں کی ترقی میں مثبت کردار ادا نہیں کیا، روس نے پاکستان کو دوستی کے تناظر میں سٹیل مل لگا کردی اور وہ بھی اس وقت جب آپ کے مہربان دوست کو ہماری معاشی مشکلات کا حل یو ایس ایڈ بتا کر جان نثاروں کی مدد کر رہے تھے، مگر ہم مشکور ہونے والے نہیں، اس طرح کچھ شخصیات نے ادارے بنا دیے اور ان کی ساکھ بھی بنا دی۔ ہماری اشرافیہ اور اعلیٰ ملکی نوکر شاہی نے ان اداروں میں بھی نقب لگائی۔

Read more

ڈک ڈک ڈک ڈھن ڈھنا ڈن ۔۔۔

آج یہ حال ہے کہ اگر ہاکی کی نیشنل ٹیم کا کوئی کھلاڑی اپنا رشتہ بھیجے تو ممکنہ سسرالی پہلا سوال یہ پوچھتے ہیں کہ بہت اچھی بات ہے کہ تم قومی ٹیم میں ہو مگر اپنے اخراجات کہاں سے پورے کرتے ہو، کام کیا کرتے ہو؟ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات۔

Read more

پاکستان کی فوج و عدلیہ کے حوالے سے مبینہ تضحیک آمیز رویہ، دو سینئر صحافی گرفتار، پھر ضمانت پر رہا

اسلام آباد — پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے دو سینئر صحافیوں عامر میر اور عمران شفقت ​کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد انہیں گرفتار کر لیا بعد ازاں دونوں کو ضمانت پر رہا بھی کر دیا گیا۔

تحقیقاتی ادارے کا کہنا ہے کہ دونوں کے خلاف اعلیٰ عدالتوں، ججوں، پاکستان کی فوج اور خواتین سے متعلق تضحیک آمیز رویہ رکھنے پر دو مختلف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

Read more

جب ”بابا“ کے ہاتھوں ”بے بی“ کی حکومت برطرف ہوئی

ذکر ہے 6 اگست 1990 ء کی ایک حبس زدہ سہ پہر کا، اسلام آباد میں ظاہری طور پر تو سب کچھ معمول کے مطابق لگ رہا تھا لیکن اسی شہر خوباں کی خاموش فضا سمے کی رینگتی ساعتوں کو کچھ انہونی کا مژدہ سنا رہی تھی، ساڑھے تین بجے سہ پہر دارالحکومت کے کچھ علاقوں سے فوج کے دس، بارہ ٹرک گزرتے دکھائی دیے جن کے آگے ایک جیپ رواں دواں تھی، جیپ اور ٹرکوں میں سوار فوجیوں نے اپنی مشین گنوں کو الرٹ انداز میں اٹھا رکھا تھا اور ان کی انگلیاں ٹریگر پر تھیں، یہ قافلہ ایف 8 سے ہوتا ہوا بلیو ایریا کے اس میدان میں رک گیا جہاں کچھ عرصہ قبل قومی صنعتی نمائش منعقد ہوئی تھی، سوا چار بجے یہاں سے فوجی دستوں کو طے شدہ ٹھکانوں پر تیزی سے پہنچنے کا حکم ملا۔

Read more

دیانت داری کی کمائی اور لوٹی ہوئی دولت

مالی بدعنوانیوں کا غلغلہ برپا کرنے والے صرف عمران خان ہی نہیں ہیں بلکہ ایشیا، افریقہ اور لاطینی امریکہ کے کئی ملکوں کے سیاستدان اقتدار میں آنے کا یہ ”گر“ اپنا چکے ہیں اور بیشتر کامیاب بھی رہے۔ مالی بدعنوانی کی بیخ کنی کرنے میں نہیں بلکہ اقتدار پا لینے میں۔

کسی بھی ملک میں محض وہ لوگ ہی نہیں چاہتے کہ مالی بدعنوانیاں تمام ہوں جو ایسا کرنے میں ملوث ہوتے ہیں۔ ویسے تو بہت زیادہ لوگ ملوث ہوتے ہیں لیکن زیادہ مفاد حاصل کرنے والے، کم مفاد حاصل کر پانے والوں یا مفاد لینے میں ناکام رہنے والوں یا خواہش ہوتے ہوئے بھی مالی بدعنوانی کرنے کی ہمت نہ کر پانے والوں یا مالی بدعنوانی بالکل نہ کر سکنے والوں کی مجموعی تعداد سے خاصی کم ہوتی ہے۔ ظاہر ہے سارے لوگ نہ تو ملک ریاض بن سکتے ہیں، نہ زرداری یا شریف برادران اور لامحالہ عمران خان بھی نہیں بن سکتے جن کی آمدنی ان کے اپنے اور ان کو ماننے والوں کے خیال میں دیانت داری کی کمائی ہے۔

Read more

کشمیر پریمیئر لیگ کا تنازعات کے ساتھ آغاز، کون سا کھلاڑی کس ٹیم میں شامل؟

کراچی — پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں کرکٹ کا میلہ ’کشمیر پریمیئر لیگ‘ (کے پی ایل) کا آغاز جمعے سے ہو رہا ہے جس میں کئی کھلاڑی مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔

Read more

سندھ میں پی پی مخالف جماعتوں کا اتحاد

سندھ میں حکمران جماعت پیپلز پارٹی کو مسلسل اقتدار میں رہتے ہوئے 13 سال مکمل ہوچکے ہیں۔ سندھ میں ماضی کی طرح گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس جی ڈی اے کی طرز پر بڑا پی پی مخالف جماعتوں کے رہنماؤں کا الائنس بننے جا رہا ہے۔ سندھ میں اسٹریٹ پاور رکھنے والی جماعت جے یو آئی سمیت پی ٹی آئی، فنکشنل لیگ، جی ڈی اے میں شامل جماعتوں کے رہنماؤں نے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز شروع کر دیا ہے۔ تازہ پی ٹی

Read more

گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت میں تبدیلی کا مسودہ تیار، کیا کشمیر پر پاکستان کا مؤقف کمزور ہو گا؟

اسلام آباد — پاکستان نے چین سے ملحقہ اپنے زیرِ انتظام علاقے گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت میں تبدیلی کے لیے قانونی مسودہ تیار کر لیا ہے جسے رواں ماہ منظوری کے لیے وفاقی کابینہ میں پیش کیا جائے گا۔

گلگت بلتستان کی اسمبلی نے مارچ میں ایک قرار داد متفقہ طور پر منظور کی تھی جس میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ اس علاقے کو عبوری صوبے کا درجہ دینے کے لیے درکار قانون سازی کرے تاکہ پارلیمنٹ اور دیگر وفاقی اداروں میں بھی اس علاقے کو نمائندگی مل سکے۔

Read more

نواز شریف ’میثاق تحفظ پاکستان‘ کا اعلان کریں: چند ضروری نکات

مسلم لیگ (ن) کے رہبر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنی ہی پارٹی میں اٹھنے والی ان آوازوں کو مسترد کیا ہے کہ ’ووٹ کو عزت‘ دو کا مزاحمتی بیانیہ شہباز شریف کے مصالحتی اور اسٹبلشمنٹ کے ساتھ اشتراک سے اقتدار حاصل کرنے کی کوششوں میں تبدیل کیا جائے۔ گزشتہ روز ٹوئٹ پیغامات میں نواز شریف نے واضح کیا ہے کہ سویلین بالادستی کے اصول پر نظرثانی نہیں ہوگی اور ان کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی

Read more

جینیٹک لاٹری اور پاکستانی سیاست

ایک تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں عوامی رہنماؤں کی جو خوبیاں بتائی جاتی ہیں، یا دنیا کے عظیم رہنماؤں میں جو خوبیاں پائی جاتی ہیں، ان میں قد کا اونچا ہونا، تقریر کرنے کا فن ہونا، اپنے آپ پر بلا کا اعتماد ہونا، دیانتدار ہونا اور اپنے وژن کا مالک ہونا اور ہر حالت میں اپنے نظریے پر قائم رہنا شامل ہیں۔ دنیا کے تمام مہذب معاشروں میں یہ چلن ہے کہ عوامی لیڈر بننے کرنے کے لئے ضروری

Read more

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی اسمبلی میں مخصوص نشست پر منتخب ہونے والے مظہر سعید شاہ پر تنازعہ کیوں؟

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں علما و مشائخ کی مخصوص نشست تنازعہ کا شکار ہوگئی ہے۔ اس نشست پر کامیاب ہونے والے امیدوار پر الزام ہے کہ وہ ماضی میں وقتاً فوقتاً پاکستان کی کالعدم تنظیموں کے علاوہ افغان طالبان کے عہدے دار رہے ہیں۔

Read more

شہباز شریف یا مریم نواز؟ ن لیگ کا گرم محاذ

سچ تو یہ ہے کہ اپوزیشن اور خصوصا ن لیگ نے جانے انجانے، ڈیل بغیر ڈیل ایک اہم موقع گنوا دیا: عاصمہ شیرازی کا کالم

Read more

کہوں کہ نہ کہوں!

برادرم غلام مصطفی نے کالم لکھا، جس کا عنوان تھا، کراچی کی تباہی کا ذمہ دار کون ہے؟ اس میں انہوں نے اپنے تئیں کچھ وجوہات اور عوامل کا ذکر کیا۔ یہ کوئی نیا موضوع نہیں، اس عنوان پر ہزاروں کالم، تحریریں، ناول موجود ہیں۔ ہر کوئی اپنے تئیں اس کا جواب دینے کی سعی کرتا ہے۔ تجاویز مرتب کی جاتی ہیں۔ بلند و بانگ دعوے کیے جاتے ہیں، وعدے کیے جاتے ہیں۔ پلان بنائے جاتے ہیں، مگر عمل درآمد

Read more

انتشار کا شکار ہوتا بیانیہ

یقیناً ہم سب نے میاں نواز شریف اور اس کے خاندان کو نا قابل یقین سختیاں برداشت کرتے بھی دیکھا، بدترین میڈیا ٹرائل کا سامنا کرتے ہوئے بھی دیکھا، پارٹی کے وفادار اور دلیر لیڈروں کو ایک خوفناک جبر سے گزرتے اور ڈٹے ہوئے بھی دیکھا، مریم نواز کو والد کے سامنے ہزیمت ناک انداز میں گرفتار ہوتے بھی دیکھا، کلثوم نواز کو اس وقت غریب الوطنی میں ایڑیاں رگڑتے اور جسم سانسوں سے خالی ہوتے ہوئے بھی دیکھا جب

Read more

آزاد کشمیر کا وزیراعظم کون؟

ایسا محسوس ہونے لگا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت کے لئے آزاد کشمیر کے الیکشن اتنے مشکل نہیں تھے جتنا آزاد کشمیر کا وزیراعظم منتخب کرنا مشکل بن چکا ہے۔ وزارت عظمیٰ کے ہیوی ویٹ امیدواروں میں سردار تنویر، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری، خواجہ فاروق اور انوارالحق شامل ہیں جبکہ مجموعی طور پر وزارت عظمیٰ کے لئے امید سے ہونے والوں کی تعداد ماشا اللہ ایک درجن ہو چکی ہے۔ سوشل میڈیا پر اگر کوئی سردار تنویر کے

Read more

خلائی مخلوق بمقابلہ ضیائی مخلوق

یورپ امریکہ میں رہنے والے لوگ ذہنی ارتقا کے لحاظ سے پاکستان میں رہنے والوں لوگوں سے کہیں آگے ہیں۔ مثال کے طور پر اگر ان سے پوچھا جائے کہ کیا خلائی مخلوق کا کوئی وجود ہے تو وہ نا صرف آپ کو اپنے اس مخلوق پہ یقین ہونے کی سائنسی دلیلیں دیں گے بلکہ خلائی مخلوق کا حلیہ کچھ اس طرح پیش کریں گے کہ خلائی مخلوق کی بڑی بڑی سیاہ بیضوی آنکھیں اور بیضوی سر کے ساتھ پتلا باریک سینہ اور ٹانگیں بھی سینے کے جسامت کے حساب سے بتائیں گے۔

Read more

دیوار پر ایک تصویر نقش ہے!

پاکستان جمہوری تحریک (پی ڈی ایم) کو تارپیڈو کرنے کے بعد ملک میں جس سیاسی منظر نامہ کی نشان دہی کی گئی تھی، آزاد کشمیر انتخابات میں اس کے کچھ نقوش واضح ہوئے ہیں۔ سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب میں تصویر کو نمایاں کرنے کے لئے کچھ نئے رنگ بھرے گئے ہیں۔ اب مباحث، تجزیوں اور سیاسی مشاورت کے نام پر یہ تسلیم کروانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ ملک میں ایک ہی سیاسی طاقت ہے۔ جو سیاسی لیڈر یا

Read more

پاکستان پیپلز پارٹی اور پنجاب

پاکستان پیپلز پارٹی کا پنجاب سے وہ رشتہ ہے جو ماں بیٹی کا رشتہ ہوتا ہے۔ بالکل اسی طرح پیپلز پارٹی پنجاب میں کہیں دکھائی نہیں دیتی اس کی ایک وجہ اگر اسٹیبلشمنٹ ہے تو اس میں کوئی شک نہیں دوسری وجہ ہم خود بھی ہیں جو سوشل میڈیا پر تو مخالفین کے ساتھ ڈٹ ‏کر جواب دیتے ہیں اور ان کو کامیابی سے بھگا دیتے ہیں لیکن دوسری طرف ہمارا گراؤنڈ لیول پر دھیان بہت کم ہے۔ جس کی وجہ سے اکثر ہمیں اپنے ہی دوست یہ طعنہ دیتے ہیں کہ آپ نے اپنے حلقے میں کیا کام کیا۔ جس کا آسان سا جواب تو یہ بھی دیا جا سکتا ہے کہ بھائی کام ہم نے کرنا ہے بالکل سچ ہے ‏لیکن ایک عام جیالے کے پاس وسائل بالکل نہیں وہ وسائل جو عہدے دار پارٹی سے لے رہے ہیں۔

Read more

آزاد کشمیر میں انتخابی معرکہ اور اب

سوشل میڈیا اعدادوشمار جنہیں انگریزی میں ان دنوں ڈیٹا کہا جاتا ہے کے ذریعے ذہنوں کو گمراہ کرنے والے سوالات اٹھانے میں بہت کارگر ثابت ہوتا ہے۔ تازہ ترین مثال اس کی آزادکشمیر کے انتخابی نتائج آجانے کے بعد نمودار ہوئے’’تجزیے‘‘ ہیں۔ سب سے اہم سوال ان میں یہ اٹھایا جارہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے اجتماعی ووٹ تو اسے تیسرے نمبر پر آئی جماعت دکھارہے ہیں۔ آزادکشمیراسمبلی میں لیکن جو نشستیں اسے نصیب ہوئیں وہ اسے دوسرے نمبر پرلے

Read more

عارف نظامی بھی رخصت ہو گئے!

میرے رب کا فرمان ہے کہ ہر ذی روح کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔ یہ بات ہمارے ایمان کا جزو ہے کہ جو اس جہان میں آیا، اسے بالآخر رخصت ہوجانا ہے۔ اس کے باوجود جانے والوں کی رخصتی دل کو دکھی کر جاتی ہے۔ عید کے روز عارف نظامی صاحب کے انتقال کی اطلاع سے نہایت رنج پہنچا۔ کچھ عرصہ سے میں سیاسی اور صحافتی اطلاعات سے نسبتاً بے نیاز رہتی ہوں۔ عارف صاحب کی رحلت کے بعد

Read more

آزاد کشمیر انتخابات: وہی جو لدھیانہ میں ہوتا آیا ہے

اندازے قائم کئے جا رہے تھے، سروے آ چکے تھے، سرکار کے ترجمانوں نے دعوے بھی کئے ہوئے تھے۔ اب آزاد کشمیر کے انتخابات کے نتائج بھی سامنے آگئے ہیں۔ ان میں اندازے، سروے اور دعوے سب کے سب درست ثابت ہوچکے ہیں۔ ایسا سو فیصد نتیجہ تبھی حاصل ہوسکتا ہے اگر ہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں ہو۔ آزاد کشمیر میں ہونے والے انتخابات نے یہ بات ثابت کر دی ہے۔ انتخابات میں شفافیت کا اندازہ صرف اس

Read more

پاکستانی کشمیر میں انتخابات: پی ٹی آئی حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی، (ن) لیگ کا نتائج تسلیم کرنے سے انکار

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات میں حسبِ توقع وفاق میں برسرِ اقتدار جماعت پاکستان تحریک انصاف نے واضح اکثریت حاصل کر لی ہے اور وہ تنہا حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی ہے۔

مسلم لیگ (ن) نے انتخابی نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے جب کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات عائد کیے ہیں۔

Read more

پاکستانی کشمیر میں انتخابات: ‘تینوں بڑی جماعتیں پاکستان کی سیاست یہاں لے آئی ہیں’

مظفر آباد — پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے گیارہویں عام انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ 53 نشستوں پر مشتمل قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں پر براہِ راست انتخابات ہو رہے ہیں۔ ان میں 12 نشستیں پاکستان میں مقیم کشمیری پناہ گزینوں کے لیے مخصوص ہیں جن کے لیے پاکستان کے مختلف شہروں میں پولنگ جاری ہے۔

Read more

1947ء کے فسادات پنجاب۔۔۔ کچھ مزید حقائق

مشرقی پنجاب میں ہونے والے ظلم وستم کی تفاصیل بہت سی کتابوں میں محفوظ ہیں۔ اس میں سے ایک موثر کتاب خواجہ افتخار مرحوم کی معروف تصنیف ’جب امرتسر جل رہا تھا‘ کے عنوان سے ہے۔ معروف کارٹونسٹ اور پنجابی کہانی کار انور علی نے اپنی خودنوشت میں لدھیانہ پر گزرنے والی قیامت کو انسان دوست نقطہ نظر سے قلم بند کیا ہے۔ آکسفرڈ یونیورسٹی پریس نے ”مشترکہ ورثہ“ کے نام سے ایک نہایت عمدہ کتاب شائع کی ہے لیکن

Read more

انڈین وزیر خارجہ کی ”جعلی“ فون کال، واڈکا اور خروشیف

سابق بھارتی وزیرخارجہ پرناب مکھر جی کی سابق صدر زرداری کو دھمکی آمیز کال کا ذکر کرنے سے پہلے ہم ذرا ماضی کے ایک دو ایسے ہی واقعات پر نظر ڈالتے ہیں جب تیسری عالمی جنگ ہوتے ہوتے رہ گئی تھی۔ یہ دسمبر 1996 کا ایک دلچسپ واقعہ ہے کہ اس وقت روس کے صدر بورس یلسن نے امریکی صدر بل کلنٹن کو نشے کی حالت میں ٹیلی فون کر کے دھمکی دی کہ

”وہ روس میں“ واڈکا ”( روس میں بے تحاشا پی جانے والی شراب) کی فیکٹری کھول دیں ورنہ وہ حملہ کر کے امریکہ کو تباہ کردیں گے“

Read more