اپریل میں فول یا پھول

لاہور کی ٹھنڈی سڑک (مال روڈ) سے گزرتے ہوئے راحت بیکرز سے محض چند میٹر کی دوری پہ یکم اپریل کو اچانک سے فون کی گھنٹی بجنے لگی۔ دوسری طرف سے مژدہ سنایا گیا کہ پاکستان کی ایک بہترین نجی کمپنی میں کام کرنے کا موقع مل رہا ہے تو فلاں تاریخ تک دفتر آ جائیں اور ملازمت کے باقاعدہ آغاز سے قبل کی ضروری رسمی اور کاغذی کارروائیاں پوری کر لیں۔ دل بلیوں اچھل پڑا کہ کیا ہی زبردست

Read more

پاکستان میں چینی انجینیئرز پر حملے اور خدشات: کیا چین پاکستان میں سی پیک کے منصوبے منسوخ کر سکتا ہے؟

رواں برس 24 مارچ کو پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے علاقے شانگلہ کی تحصیل بشام میں ایک خودکش حملہ آور نے بارود سے بھر گاڑی اسلام آباد سے داسو جانے والی چینی انجینیئرز کی گاڑی سے ٹکرا دی تھی۔ اس حملے میں پانچ چینی باشندوں سمیت چھ افراد ہلاک ہوئے تھے۔

Read more

سڈنی شاپنگ مال حملہ: آسٹریلیا میں ’بہادری کا مظاہرہ‘ کرنے والے زخمی پاکستانی سکیورٹی گارڈ کو شہریت دینے پر غور

آسٹریلیا کے وزیرِاعظم انتھونی البانیز نے کہا ہے کہ اُن کی حکومت گذشتہ ہفتے سڈنی کے ایک شاپنگ مال میں چاقو بردار شخص کے حملے کے دوران زخمی ہونے والے پاکستانی سکیورٹی گارڈ محمد طحہٰ کو آسٹریلوی شہریت دینے پر غور کرے گی۔

Read more

مصنوعی طریقے سے مادہ منویہ کا اخراج کیسے ممکن ہے؟

مضحکہ خیزیوں اور بے پر کی اڑانے میں ہمارا کوئی ثانی نہیں بلکہ بین الاقوامی سازشوں کا کھرا نکالنے میں بھی دنیا بھر میں ہم سا کوئی نہیں ہے۔ ہم ہمیشہ سے اس زعم کا شکار رہے ہیں کہ دنیا ہر وقت ہمارے خلاف سازشوں میں مصروف ہے اور ہمارے ترقی کے راستوں پر روڑے اٹکائے رکھتی ہے۔ جبکہ تلخ حقیقت یہ ہے کہ ہم خود اپنی بیوقوفیوں کی بدولت دنیا والوں کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ ہم پر

Read more

جس کی لاٹھی اس کا پاکستان

پاکستان میں اداروں کا تصادم کوئی نئی بات نہیں ہے۔ تاریخ پر نظر رکھنے والے افراد اس بات سے بخوبی واقف ہوں گے کہ یہ تصادم کبھی اپنی طاقت کی دھاک بٹھانے کے لیے، کبھی ذاتی انا کی تسکین کی خاطر، تو کبھی ذاتی مفادات کے تحفظ اور حصول کے لیے وقوع پذیر ہوتے ر ہے ہیں۔ گزشتہ دنوں صوبہ پنجاب کے ضلع بہاول نگر میں بھی کچھ ایسے ہی عوامل پنجاب پولیس اور پاک فوج کے درمیان ایک ناخوش

Read more

سستی روٹی

گزشتہ کالم میں قارئین سے وعدہ کیا تھا کہ گاؤں میں عید کی خوشیاں کیسے منائی جاتی ہیں ان کا تفصیلی ذکر کروں گا لیکن گاؤں سے واپس لاہور پہنچتے ہی نئی نئی خبریں منتظر تھیں اس لئے فی الحال گاؤں کا تذکرہ موخر کرتے ہوئے ان تازہ خبروں پر تبصرہ ضروری ہے۔ تازہ ترین خبر ہماری نئی نویلی پنجاب حکومت کی جانب سے آئی ہے جس نے پنجاب میں تندوروں پر فروخت ہونے والی روٹی کی قیمت 16 روپے

Read more

ملکہ کوہسار مری کی شان سلیم شوالوی کی خوشگوار یادیں

یہ نصف صدی کا قصہ ہے۔ دوچار برس کی بات نہیں زمانہ طالبعلمی میں عالم شباب میں میرا مری آنا جانا لگا رہتا تھا۔ بعض اوقات پورا سیزن ہی مری گزار دیتا تھا لیکن پیشہ صحافت نے نہ صرف مجھ سے سیر سپاٹا چھین لیا بلکہ اسلام آباد سے چند کلومیٹر کے فاصلے مری جانا بھی ممکن نہ رہا اور جب کبھی مری میں پیشہ ورانہ مصروفیات کے باعث جانا ہوا تو مال روڈ پر مٹر گشت کیے بغیر ہی

Read more

پاکستان میں مرغی کے گوشت کی قیمت کو پر لگنے کی وجہ چوزوں کی افغانستان برآمد ہے یا مہنگی فیڈ؟

پاکستان میں مرغی کا گوشت خوراک کا ایک اہم جزو ہے تاہم ماہ رمضان میں بڑھنے والی قیمتیں اب تک کم نہیں ہو سکیں جس کی وجوہات میں سے ایک کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ ملک سے بڑی تعداد میں چوزے افغنستان برآمد کیے جا رہے ہیں۔

Read more

امر سنگھ چمکیلا: پنجاب کے ’باغی راک سٹار‘ جن کا صرف 27 سال کی عمر میں قتل آج تک ایک معمہ ہے

امر سنگھ چمکیلا کی زندگی کسی فلمی کہانی سے کم نہ تھی؛ کم عمری میں ہی شہرت کی بلندیوں کو چھو لینے والا ایک گلوکار جس کا سفر ایک تکلیف دہ موت پر ختم ہوا۔

Read more

تاریخ کا دوسرا صفحہ

ڈیورنڈ لائن : جسے آج تک افغانستان نے تسلیم نہیں کیا جو قیامِ پاکستان کی وجہ بھی بنی ڈیورنڈ لائن بارے بہت سی کتابیں اور مقالے لکھے گئے ہیں۔ ان میں ایک European Foundation for South Asian Studies (EFSAS) , Amsterdam نے بھی شائع کیا ہے جس کا عنوان ہے ؛ The Durand Line – A razor ’s edge between Afghanistan & Pakistan اس کے علاوہ ایک مقالہ جسے ارکا بسواس نے Durand Line: History, Legality & Future کے عنوان

Read more

رئیس الجامعات اور اُن کی مزید نالائقیاں

گزشتہ دنوں پاکستان کی یونیورسٹیوں پر اِس خاکسار نے جو کالم لکھا تھا اُس پر مختلف اطراف سے حیرت انگیز ردعمل سامنے آیا، خود سرائی کی بندے کو عادت نہیں سو تھوڑے کہے کو بہت جانیں۔ ستائشی پیغامات بھیجنے والوں کا شکریہ تاہم اِس کالم کے جواب میں ایک ایسے صاحب نے بھی پیغام بھیجا جن کا نہ صرف میں احترام کرتا ہوں بلکہ اُن کی بات کو بھی اہمیت دیتا ہوں۔ پیغام یہ تھا: ”آپ نے نارووال یونیورسٹی کا

Read more

اپُن کا کرانچی (3)

(کراچی کا ایک دل چسپ احوال پیش خدمت ہے۔ یہ نہ تو تحقیقی مقالہ ہے نہ کوئی سرکاری گزٹ۔ دیکھی، پڑھی اور سنی گئی باتوں پر لکھا ایک مضمون ہے۔ طویل اور معلوماتی۔ کراچی شہر کو سمجھنے میں اور اس پر مزید تحقیق کرنے میں اس سے یقیناً ’مدد ملے گی۔ ہمارے دیوان صاحب کراچی کے باسی ہیں۔ ہوم ڈپارٹمنٹ، مجسٹریسی، ڈسٹرکٹ انتظامیہ، کے ایم سی، جیل ایڈمنسٹریشن، ٹرانسپورٹ، محکمہ زراعت اور ریونیو۔ کراچی کے تقریباً ہر انتظامی محکمے سے

Read more

پنجاب میں 16 روپے کی روٹی: نئے نرخ کس بنیاد پر مقرر ہوئے اور اس فیصلے پر عملدرآمد کروانا کتنا مشکل ہو گا؟

پاکستان فلور ملز اسوسی ایشن کے ایک عہدیدار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’روٹی کی قیمت کم ہونے میں حکومت کا کوئی کمال نہیں ہے۔ الٹا یہ حکومت کی غلط پالیسوں کا نتیجہ ہے جس کی وجہ سے تندور والا اور کسان دونوں ہی نقصان اٹھا رہے ہیں، اور انہی غلط پالیسوں کے باعث کسان سستی گندم بیچ رہا ہے۔‘

Read more

’کالے ہرن کے شکار کا بدلہ‘: سلمان خان کے گھر فائرنگ والے ملزمان جنھیں جرم کی دنیا میں شہرت پانے کا لالچ دیا گیا

پولیس نے سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے معاملے میں فلمی انداز میں اپنے جاسوسوں کے نیٹ ورک کو الرٹ کیا اور پھر اس معاملے میں مہاراشٹر سے ملحق ریاست گجرات کے ایک مندر سے دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

Read more

پاکستان اور انسانی حقوق

پاکستان کے تناظر میں انسانی حقوق ایک چیلنجنگ مسئلہ رہا ہے۔ جمہوری کلچر کی کمی اور فوج کے متشدد رویے نے تباہی مچا دی ہے۔ پاکستان میں انسانی حقوق کا مستقبل ایک بحرانی ریاست کے طور پرایک بحران سے گزر رہا ہے۔ انسانی حقوق کے کئی پہلوؤں پر بات کرنے سے پہلے آئیے ہم پاکستان میں انسانی حقوق کا ایک نظریاتی فریم ورک تلاش کریں۔ پاکستان کے انسانی حقوق کے تصور کو اپنے ابتدائی سالوں میں چیلنجز کا سامنا کرنا

Read more

وفا کا پیکر گیلانی خاندان

سید یوسف رضا گیلانی اور ان کے خاندان کا پاکستانی سیاست میں اہم کردار ہے۔ سید یوسف رضا گیلانی اسپیکر قومی اسمبلی اور وزیراعظم رہے ہیں۔ سیاست میں گیلانی خاندان نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان پیپلز پارٹی اور پارٹی کی قیادت اور قوم سے وفاداری نبھائی ہے۔ کینگرو کورٹس نیب سمیت ہر محاذ پر لڑ کر ہر انتقام کا جواب ثابت قدمی سے دے کر ہر سازش کو ناکام بنا دیا، جب سید یوسف رضا گیلانی قومی اسمبلی کے

Read more

وہ گردہ نکالنا چاہتے ہیں

تمتماتا سورج اور آنکھوں کو چندھیا دینے والی کرنیں۔ آتش مہتاب سے دہکتی زمیں پر ایک ادھیڑ عمر کی خاتون، مرکزی شاہراہ کے کنارے کسی سوچ میں مبہوت آگ پر چلتے ہوئے اچانک چیخ اٹھی ڈاکٹر، ڈاکٹر! جیسے کہیں پیاسے کو کنواں نظر آ گیا ہو۔ میں ساٹھ میل فی گھنٹہ کی اوسط رفتار سے آگے بڑھ رہا تھا۔ درد بھری آواز کانوں میں گونجنے لگی۔ مجھے مجبوراً وہاں رکنا پڑا۔ موٹر اس آواز سے چند قدم آگے جا رکی۔

Read more

فیض آباد دھرنا رپورٹ: شہباز شریف استعفیٰ دیں

2017 کے فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد شہباز شریف وزارت عظمی پر فائز رہنے کا اخلاقی جواز کھو چکے ہیں۔ رپورٹ میں آئی ایس آئی یا اس کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو بری الذمہ قرار دیتے ہوئے واضح کیا گیا ہے کہ اس دھرنے کی ساری ذمہ داری اس وقت کی پنجاب حکومت پر عائد ہوتی ہے۔ پنجاب میں اس وقت شہباز شریف کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کی

Read more

پنجابی مزدور، پنجابی دانشور

پرانے فیشن کے محب الوطن یاد دلاتے رہتے تھے کہ اگر شیعہ قتلِ ہو تو یہ کہو کہ مسلمان قتل ہوا، اگر بلوچ بچہ اٹھایا جائے تو کہو کہ دہشت گرد اٹھایا گیا، مسیحی بستی جلا دی جائے تو یہ کہو کہ پاکستانی ہلاک ہوئے ہیں، احمدی مارا جائے تو کچھ بھی نہ کہو اور کم از کم یہ مت کہو کہ جان بحق ہوئے ہیں۔ محمد حنیف کی تحریر۔۔۔

Read more

نواز اور مولانا اسٹیبلشمنٹ سے ناخوش

نواز شریف کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے، اس میں اب کسی کو کوئی شک یا ابہام نہیں رہ گیا۔ جس انداز میں نواز شریف کی ریڈ کارپٹ پر شاہانہ انداز میں واپسی ہوئی کیسز ختم ہوئے، عالمی میڈیا نے نواز شریف کو الیکشن سے پہلے ہی وزیراعظم تک قرار دے دیا، پھر ایسا کیا ہو گیا کہ ایک ہفتے کے دوران ہی کایا پلٹ گئی۔ نواز شریف مقتدروں کی ذاتی لڑائی کی بھینٹ چڑھ گئے۔ اگر نواز شریف کو وزیراعظم

Read more

بہاولنگر تھانے پر فوجیوں کے دھاوے کا پولیس کے مورال پر اثر: ’کس کی جرات کہ فوج کو قصوروار کہے چاہے وہ ہمارے آئی جی ہی کیوں نہ ہوں‘

صلح صفائی، وضاحتی بیانات، جے آئی ٹی کی تشکیل کے باوجود بھی ابھی تک بہاولنگ میں تھانے پر پاکستانی فوج کے اہلکاروں کے دھاوا بولنے کے معاملے پر بہت سے لوگ تشویش کا اظہار کر رہے ہیں جن میں عام لوگوں کے ساتھ ساتھ پولیس کے افسران اور جوانوں کی بڑی تعداد بھی شامل ہے۔

Read more

نقل مافیا اور وزیر تعلیم کا امتحان

کسی بھی معاشرے اور سماج کی تباہی میں سب سے زیادہ کردار تعلیم کی ناقص پالیسیاں اور کارکردگی ہے۔ قوم کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کسی میزائل یا ٹینک کی مدد لینے کی بجائے تعلیمی نظام میں ناقص پالیسی کا نافذ العمل ہونا ہے۔ بدقسمتی سے پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جس کے تعلیمی نظام میں بے شمار خامیاں ایسی ہے۔ جس سے یہ نظام روز بروز تباہی و بربادی کی طرف بڑھتا جا رہا ہے، ان

Read more

لاہور اور کراچی کا ایک تقابلی جائزہ

2020 میں کراچی چھوڑ کر لاہور ہجرت کی تو ایسا لگتا تھا کہ بقیہ عمر ساری شہرِِ جاناں کا غم کھا جائے گا۔ اور کچھ حد تک ایسا ہوا بھی۔ سو ایک ڈیڑھ سال تک ہمیں اپنے شہرِِ گزشتہ کا ہجر دیمک کی طرح کھاتا رہا مگر رفتہ رفتہ جذبات ماند ہوئے اور عقل انگڑائیاں لے کر اُٹھی تو حقائق پر غور شروع کیا۔ الغرض آج کی تاریخ میں کراچی اور لاہور کا تقابل کرنا ہو تو ہمارے چند معروضی

Read more

تقسیم ہندوستان میں لاہور پر کیا گزری

لاہور کو اگر تاریخی طور پر دیکھا جائے تو یہ شہر بیک وقت بدقسمتی اور خوش بختی کا استعارہ ہے۔ خوش قسمت یوں کہ یہ ہزاروں سال سے تہذیب و تمدن کا گہوارہ ہے اور بدقسمت ایسے کہ مختلف ادوار میں کئی ایک حملہ آور حکمرانوں کی منشا کے مطابق سیاسی، سماجی، مذہبی، معاشی اور نظریاتی رنگ بدلتا رہا ہے۔ اس خوش قسمتی اور بد قسمتی کے درمیان میں ایک بات تو قابل ذکر ہے کہ لاہور نے اپنا مرکزی

Read more

کیا عدالتیں کام کر رہی ہیں!

احتجاجی شہریوں کے خلاف ہونے والی ریاستی کارروائیوں کا آغاز 9 مئی سے بہت پہلے ہو گیا تھا۔ چنانچہ یہ جانے بغیر کہ ایک حالیہ افسوس ناک واقعے میں قصور وار کون ہے، اس بات کا اندازہ لگانا کہ عوام کی غالب اکثریت کی ہمدردیاں کس طرف ہیں، ہرگز دشوار نہیں۔ مہینوں ریاست کے ہاتھوں معتوب رہنے والی سیاسی جماعت کے ہمدردوں اور سوشل میڈیا پر ان کے ’واریئرز‘ میں حسب توقع بہت جوش و خروش دیکھنے کو ملا ہے۔

Read more

وزیر اعظم کے نام ایک نوجوان کا خط

ہفتہ 13 اپریل 2024 ء وہ نوجوان کئی روز سے کال کر رہا تھا، میں نے عید کی چھٹیوں میں بلا لیا، اس کے ہاتھ ایک خط تھا، وہ چاہتا تھا کہ اسے کالم میں شائع کروں، سو یہ خط پیش ہے : سلام و رحمت جنابِ وزیر اعظم! رحمتوں کی دعا کے ساتھ آپ سے چند گزارشات کروں گا، یہ گزارشات صرف میری نہیں بلکہ ان لاکھوں نوجوانوں کی ہیں جن کے ہاتھوں میں ڈگریاں بھی ہیں اور ٹیلنٹ

Read more

کتاب : ”چار آدمی“

مصنف: ”ڈاکٹر محمد امجد ثاقب“ تجزیہ: عرفان علی ڈنور میں نے چند کتابیں منگوائیں، ان میں یہ ایک کتاب کا عنوان تھا ”چار آدمی“ حقیقت تو یہی ہے کہ مجھے جن ناموں کا تذکرہ تھا اس کتاب کے سر ورق پر ان کی وجہ سے بہت معتبر کتاب محسوس ہوئی اور میں نے ازخود کشش محسوس کی۔ کتاب خریدنے کے بعد کئی دن یا ایک دو ماہ یہ کتاب کچھ مصروفیات کے باعث اور پہلے سے جاری شدہ زیر مطالعہ

Read more

بہاول نگر اور ذکر میر

پاکستان کے شہر بہاول نگر میں دو باوردی حکومتی اداروں کے درمیان مار پیٹ، ہمارے معاشرے میں بدرجہ اتم موجود ”جس کی لاٹھی اس کی بھینس“ کے اصول کا ادارہ جاتی اظہار ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز کو غلط رنگ دے کر یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ شاید پولیس اور فوج کے درمیان کوئی محاذ آرائی ہوئی ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں اداروں کی جانب سے

Read more

سڈنی حملے میں ہلاک ہونے والے پاکستانی شہری فراز طاہر: ’بھائی میں بہت اچھی جگہ پہنچ گیا ہوں، اب مستقبل محفوظ اور آزاد دکھائی دیتا ہے‘

بی بی سی نے اس حملے میں ہلاک ہونے والے پاکستانی شہری فراز طاہر کے پاکستان میں موجود ان کے بھائیوں اور آسٹریلیا میں ان کے دوست شجر احمد سے بات کر کے اس واقعے کی تفصیلات اور فراز کے حالات زندگی جاننے کی کوشش کی۔

Read more

کیا ہمارا معاشرہ انتہا پسند ہے؟

کچھ عرصہ ہوا میں نے ایک امریکی جریدے میں افغان طالبان سے متعلق رپورٹ پڑھی تھی، رپورٹ چونکہ بہت دلچسپ اور مختلف تھی اِس لیے کچھ نکات ذہن میں رہ گئے۔ عموماً امریکی اور مغربی میڈیا طالبان کی انتہاپسندانہ سوچ کو تنقید کا نشانہ بناتا ہے اور وہاں عورتوں پر عائد پابندیوں کا ذکر کرتا ہے مگر اِس رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ دھیرے دھیرے افغان معاشرے میں جدیدیت کا رنگ چھا رہا ہے، نوجوان یو ٹیوب کی جانب

Read more

بیماری پرانی ہے یا وجاہت صاحب کا چورن؟

آج سے چند روز قبل "ہم سب” پر محترمی وجاہت مسعود صاحب کا ایک کالم ’مولانا مودودی نے قیام پاکستان کے بعد بھی قائد اعظم کی مخالفت کی‘ شائع ہوا۔ اس کالم کی خوبصورتی یہ تھی کہ کسی لمبی چوڑی تمہید یا تشریح کے بغیر محض ٹھوس حوالوں سے یہ ثابت کیا گیا تھا کہ ابوالاعلیٰ مودودی صاحب محض پاکستان بننے سے قبل ہی نہیں بعد میں بھی قائد اعظم کی مخالفت کرتے رہے تھے۔ ہر کسی کی طرح مودودی

Read more

پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 22 ہلاکتیں، ’300 ملین واٹ‘ کے کرنٹ سے کیسے بچا جائے؟

سنیچر کے روز بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے غیرمعمولی واقعات میں کم از کم 22 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

Read more

کیا بارہ سالہ فلک نور کی شادی اغوا کار کے ساتھ درست ہے؟

View post چیف کورٹ گلگت بلتستان کے حکم پر بارہ سالہ فلک نور سترہ سالہ اغوا کار فرید عالم کے ساتھ بھیج دی گئی جس کا دعویٰ ہے کہ اس نے فلک نور کے ساتھ شادی کی ہے۔ سماجی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلک نور کو اڑھائی مہینے نے پہلے اغوا کیا گیا تھا۔ مگراس نے عدالت میں بیان دیا کہ اس نے فرید عالم سے اپنی مرضی سے نکاح کیا ہے۔ فلک کو دارالامان میں صرف پانچ دن رکھا

Read more

نوشکی میں بس پر حملے میں نو افراد ہلاک: ’سب اپنے شناختی کارڈ نکالو اور جو پنجابی ہیں وہ باہر آ جائیں‘

منڈی بہاؤالدین کے علاقے چک فتح شاہ کے سات لڑکے 27 رمضان کو اپنے گھروں سے ایران جانے کے لیے نکلے تھے اور اب ان میں سے صرف ایک ہی زندہ بچا ہے۔ وہ بتاتے ہیں کہ ’میں بس میں سویا ہوا تھا کہ اچانک آواز آئی۔۔۔ سب اپنے شناختی کارڈ نکالو اور جو پنجابی ہیں وہ باہر آ جائیں۔‘

Read more

بہاولنگر میں پولیس سٹیشن پر فوجی اہلکاروں کا مبینہ دھاوا: ’جو ہوا پورے پاکستان نے دیکھا، اب نوکری کرنے کا دل نہیں چاہتا‘

پاکستان میں گذشتہ دو روز سے سوشل میڈیا پر درجنوں ایسی ویڈیوز زیرِ گردش ہیں جن میں مبینہ طور پر فوجی اہلکاروں کو پنجاب کے شہر بہاولنگر کے ایک تھانے میں پولیس اہلکاروں پر مبینہ تشدد کرتے ہوئے دکھائے جانے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ بی بی سی نے اس رپورٹ میں یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ وہ کیا حالات تھے جن کے باعث صورتحال اس نہج پر پہنچی۔

Read more

الف لیلوی ماحول اور استقبالی دستہ

حسبِ معمول صبح سویرے اٹھنے کے بعد فجر کی نماز ادا کی جو گنگ کٹ پہنی اور واک کی غرض سے ہاسٹل سے نکل پڑے۔ جونہی ہوسٹل کے بیرونی دروازے پر پہنچا اور باہر کے ماحول پر نظر پڑی تو بری طرح ٹھٹھک کر رہ گیا ہوسٹل کا بیرونی علاقہ ہمہ وقت گرد و غبار سے اٹا رہتا۔ خداوندان یونیورسٹی کو کبھی بھی توفیق نہ ہوئی کہ وہ اس علاقے کی صفائی ستھرائی کے لیے کوئی باقاعدہ نظام ترتیب دیتے۔

Read more

تحریک انصاف کا ’انقلاب‘ براستہ بہاولنگر

عید کے روز بہاولنگر کے قریب پولیس کے خلاف فوجی جوانوں کی کارروائی کے بعد پولیس اور فوج کے افسروں نے واقعہ کی تحقیقات کی ہیں اور معاملات ’خوش اسلوبی‘ سے طے کر لیے گئے ہیں۔ پنجاب پولیس کے مطابق بے بنیاد پروپیگنڈے اور غیر مصدقہ ویڈیوز کے ذریعے غلط فہمی پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ہے لیکن پولیس اور فوج صوبے سے دہشت گردوں، شرپسندوں اور جرائم پیشہ افراد کے خاتمے کے لیے ایک دوسرے سے تعاون کر

Read more

’آ تینوں موج کراواں‘: عارف لوہار کا نیا گانا جس کی دھن انھوں نے اپنے بچوں کو چپس کھلاتے ہوئے بنائی

اس اشتراک اور گانے کی دلچسپ کہانی سناتے ہوئے عارف لوہار نے بتایا ’ میں ایک دن لندن میں تھا۔ میری ٹیم اور میں گانے بنا رہے تھے تو میں نے بچوں کو کہا کہ وہ جا کر دکان سے چپس لے آئیں۔ جب وہ لے کر آئے تو میں نے گُنگنا کر اُنھیں کہا کہ ’آ تینوں چیپس کِھلاواں۔‘

Read more

سرکاری تعلیمی ادارے اور سرکار

ماری حکومتیں بھی کیا خوب اہل دانش کے سپرد کی جاتی ہیں جو کسی بھی ادارے میں اصلاح کی بجائے اس ادارے کو بند کرنا ہی اس کا حل سمجھتے ہیں۔ ہر حکومت اپنے مینڈیٹ سے بہت آگے جا کر پنجاب کے بزرگوں کے آخری ایام کا سکون چھین لینا چاہتی ہے۔ اس سلسلے میں سب سے پہلا شکار محکمہ تعلیم بنایا جاتا ہے جو کہ اس امیر طبقے کی آنکھ میں بال کی طرح کھٹک رہا ہے۔ تعلیم کسی

Read more

اپنے لیے وقت نکالیے

میری تعیناتی رحیم یار خان مین برانچ ہوئی تو یہ کسی چیلنج سے کم نہ تھی جنوبی پنجاب کی سب سے بڑی برانچ صادق بازار میں واقع تھی۔ جہاں شاہ عالمی لاہور کی طرح رش کا یہ عالم تھا کہ گاڑی تو دور کی بات ہے۔ پیدل پہنچنا بھی مشکل تھا۔ برانچ بزنس میں اضافہ بغیر پارکنگ بڑا مشکل کام ہوتا ہے لیکن میرا پورا بینکنگ کیریر اس طرح کے چیلنجز سے بھرا پڑا تھا۔ اسی لیے مجھے ”بینکنگ ٹائیگر“

Read more

قصوں کے میلے سے کچھ سوغاتیں

ایک محتاط اندازے کے مطابق مختلف معیاری، جامع اور ہمہ رنگ اصناف کے باوجود، نثری ادب میں ”آپ بیتی اور سوانح“ کو سب سے زیادہ پڑھی جانے والی صنف کی حیثیت سے نمایاں مقام حاصل ہے۔ دیگر شعبۂ ہائے زندگی کے نمائندہ افراد کی تحریر کردہ آپ بیتیوں کے مقابل، اردو شعر و ادب سے وابستہ صاحبان قلم کی آپ بیتیاں اپنی ادبی چاشنی، مرصع اسلوب، دل آویز انداز بیاں، دل چسپ مشاہدات و واقعات کی بنا پر صاحبان ذوق

Read more

مفاہمت، مزاحمت اور پاکستانی سیاست

ملک میں عمران خان کو ریلیف ملنے کی بات ہو رہی اور کہا جا رہا ہے کہ تحریک انصاف اور اسٹبلشمنٹ میں مصالحت کے امکانات روشن ہیں۔ خاص طور سے خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ امین گنڈا پور کی کابینہ سمیت کور کمانڈر ہاؤس میں افطار دعوت میں شرکت کا حوالہ دیا جا رہا ہے جس کے دوران میں صوبائی کابینہ کو سکیورٹی امور پر بریفنگ بھی دی گئی۔ بعض صحافیوں کا خیال ہے کہ امین گنڈا پور دراصل

Read more

مولانا مودودی نے قیام پاکستان کے بعد بھی قائد اعظم کی مخالفت کی

جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے کچھ احباب کا موقف ہے کہ جمعیت علمائے ہند اور مجلس احرار کے برعکس جماعت اسلامی مطالبہ پاکستان کی مخالف نہیں تھی۔ جماعت اسلامی کا موقف تو یہ تھا کہ مسلم لیگ کے پاس وہ مردان کار موجود نہیں ہیں جو اس نصب العین کو حاصل کر سکیں۔ انہی دو نکات پر بات کر لیتے ہیں۔ کیا جماعت اسلامی قیام پاکستان کی حامی تھی؟ دوسرے یہ کہ جن مسلم لیگی رہنماؤں کی بصیرت، اہلیت

Read more

رمضان میں افطار دسترخوان کی شان سمجھے جانے والے پکوڑے کیا برصغیر سے مشہور ہوئے؟

انڈیا اور پاکستان میں شاید ہی کوئی مسلم خاندان ایسا ہو گا جن کے افطار دسترخوان پر پکوڑے نہ پیش کیے جاتے ہوں۔ افطار کا وقت اور شام کی چائے کا وقت ایک جیسا ہوتا ہے۔

Read more

یاسر پیرزادہ اور یونیورسٹی آف نارووال

چند دن قبل یاسر پیرزادہ صاحب نے ”رئیس الجامعات اور ان کی نالائقیاں“ کے نام سے کچا پکا کالم لکھ مارا، جو رئیس الجامعات کی تو کم، یاسر پیرزادہ کی کم از کم اس کالم کی حد تک نالائقی سے زیادہ پردہ اٹھاتا ہے۔ یاسر پیرزادہ نے کالم کے آغاز میں ملک کو ایک ایسے شخص سے تشبیہ دی ہے، جو قرض میں ڈوبا ہوا ہے، جس کے تیرہ بچے ہیں، جن کو پالنے کے لالے پڑے ہیں۔ کمائی کا

Read more

عمران خان گوئبلز کی بدروح

سادہ سا پوائنٹ ہے کہ عمران خان کو ان دنوں مشرقی پاکستان کا مینڈیٹ چرانا بڑا یاد آ رہا ہے لیکن 2018 میں آر ٹی ایس بند کر کے نون لیگ کا مینڈیٹ چرانا یاد نہیں ہے کیونکہ اس وقت خود موصوف سب سے بڑے ”بینیفشری“ تھے اور پنجاب میں نون لیگ واضح اکثریت والی جماعت بن کر سامنے آئی تھی لیکن دھونس، دھاندلی اور بدمعاشی سے عمران خان کی خواہش پر استخارہ کے بعد ”ع“ والے عثمان بزدار کی

Read more

انڈیا کے ’پاکستان میں گھس کر مارنے‘ کے بیانات انتخابی نعرے یا ’موساد کی طرز‘ پر نئی حکمت عملی کی طرف اشارہ ہیں؟

جوہری ہتھیاروں کے حامل دونوں پڑوسیوں کے درمیان گذشتہ سات دہائیوں سے یہ لفظی گولہ باری چل رہی ہے اور یہ کوئی نئی بات نہیں لیکن پاکستانی دفتر خارجہ سمیت کئی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ ماضی کی طرح انڈیا میں عام انتخابات 2024 سے قبل اس طرح کے بیانات سے ’انتخابی فائدہ‘ حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Read more

گندم کی بمپر کراپ اور آٹے کا بحران

گزشتہ ہفتے کے آخری کالم میں اس خواہش کا اظہار کیا تھا کہ عمر کے آخری حصے میں جی مچل رہا ہے کہ اپنی مادری زبان کے بجائے اردو یا انگریزی میں لکھنے کی مشقت سے نجات پائی جائے۔ پنجابی میں کالم نہ سہی کسی اور صنف میں بھی تخلیقی اظہار کے لیے اس زبان کے کلاسیکی ادب سے رجوع ضروری ہے۔ اس ضمن میں وارث شاہ کی ہیر کا بغور مطالعہ بھی درکار ہے۔گھر پہ رکھا ہیر کا مستند

Read more

یاجوج ماجوج اور انھیں ’روکنے والی‘ دیوار کا تصور کیا ہے؟

قرآن کے مطابق یاجوج اور ماجوج سے خوف زدہ کچھ لوگوں نے ذوالقرنین کو یاجوج اور ماجوج کو روکنے کے لیے دیوار تعمیر کرنے پر آمادہ کیا۔ اس دیوار سے نہ تو پار اترا جا سکتا ہے اور نہ ہی اس میں نقب لگائی جا سکتی ہے۔

Read more

توجہ کا طلب گار نظام تعلیم!

اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمارا نظام تعلیم اصلاح احوال کا متقاضی ہے۔ اسکول ایجوکیشن ہو، کالج یا جامعات کی تعلیم، ہر سطح پر ہمیں ان گنت مسائل کا سامنا ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ مسائل کم ہونے کے بجائے، بڑھتے چلے جا رہے ہیں۔ ہم بخوبی آگاہ ہیں کہ دنیا میں جن اقوام نے ترقی کی، انہوں نے تعلیم کو ترقی کا زینہ بنایا۔ اپنے ارد گرد نگاہ ڈالیں، ہمارے دوست احباب، ہمارے خاندان میں ایسی

Read more

سانحہ کوٹ ادو، سوالیہ نشان ؟

گزشتہ روز ایک خبر میرے سامنے سے گزری کہ کوٹ ادو میں ایک 13 سالہ بچہ جو کہ اعتکاف کی نیت سے کسی مسجد میں تھا اس کا جنسی استحصال کیا گیا ہے۔ یقین کیجیے کہ یہ وہ سانحہ جسے سوچ کے روح تک کانپ جاتی ہے۔ ایک معصوم بچہ جو کہ اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے مسجد قیام کرتا ہے اس کو ایک ایسا گھاؤ دیا گیا ہے جو ساری زندگی نہ بھرے اور شاید اس

Read more

حافظ نعیم۔ جماعت کے نئے امیر: توقعات اور خدشات

حافظ نعیم الرحمان صاحب سراج الحق صاحب کے بعد جماعت کے نئے امیر جماعت اسلامی منتخب ہو گئے جو بادی النظر ایک اچھا فیصلہ معلوم ہوتا ہے۔ حافظ صاحب جوان اور توانائی سے بھرپور ہیں جس کا بخوبی مظاہرہ انہوں نے کراچی اور حیدرآباد میں حالیہ الیکشن مہم کے دوران کیا۔ حافظ نعیم صاحب نے نہ صرف جماعت کے کارکنان کو متحرک کیا بلکہ بہت سے ناراض اور مایوس سابق متفقین جماعت کو بھی واپس لانے میں کامیاب ہوئے اس

Read more

سالانہ اسٹیٹس آف ایجوکیشن (اثر) رپورٹ

27 مارچ 2024 کو کراچی کے ایک بڑے ہوٹل میں سالانہ اثر کی رپورٹ پیش کی گئی۔ اس تقریب کی دعوت میں وزیر تعلیم سردار شاہ اور سیکریٹری اسکول ایجوکیشن کو اسپیشل دعوت دی گئی تھی کہ وہ آ کے سندھ صوبے کی تعلیم کی رپورٹ کو دیکھیں اور کوئی اپنا پلین دے کہ اب کیا کرنا ہے۔ مگر افسوس کہ اس اہم پروگرام میں نہ وزیر موصوف نے شرکت کی نہ ہی سیکریٹری اسکول ایجوکیشن تشریف لائے۔ یہ ہمارے

Read more

امتحان میں نقل۔ ذمہ دار کون؟

ایک تجزیہ کے مطابق امریکہ نے جاپان میں دوسری جنگ عظیم روکنے کے لیے ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹم بم پھینک دیا، جس پر جاپان کے شہنشاہ ہیروہیتو نے 15 اگست 1945 کو غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کا اعلان کیا۔ اس کے بعد مذاکرات اور معاہدے میں جاپان نے شعبہ تعلیم اور شعبہ صحت کے قلمدان سنبھالتے ہوئے باقی تمام معاملات امریکہ کے حوالے کر دیے۔ دنیا نے پھر دیکھا کہ جاپان نے تعلیم کے ذریعے جاپان کو ترقی یافتہ

Read more

’ہر صفحے سے بھارت کے ٹکڑے کرنے کی بو آ رہی ہے‘: بی جے پی کو کانگریس کے منشور پر ’مسلم لیگ کی چھاپ‘ کیوں نظر آ رہی ہے؟

ابھی تک حکمراں جماعت بی جے پی نے کس کو نوازا اور کس امیدوار سے کنارہ کشی اختیار کی اس کے بارے چہ مگوئیاں نظر آ رہی تھیں لیکن گذشتہ دنوں کانگریس نے اپنا انتخابی منشور کیا جاری کیا وزیر اعظم نریندر مودی سے لے کر بی جے پی کے اہم رہنما اس پر بات کرتے نظر آ رہے ہیں۔

Read more

سندھ، انگریز اور کراچی

(کراچی کا ایک دل چسپ احوال پیش خدمت ہے۔ یہ نہ تو تحقیقی مقالہ ہے نہ کوئی سرکاری گزٹ۔ دیکھی، پڑھی اور سنی گئی باتوں پر لکھا ایک مضمون ہے۔ طویل اور معلوماتی۔ کراچی شہر کو سمجھنے میں اور اس پر مزید تحقیق کرنے میں اس سے یقیناً ’مدد ملے گی۔ ہمارے دیوان صاحب کراچی کے باسی ہیں۔ ہوم ڈپارٹمنٹ، مجسٹریسی، ڈسٹرکٹ انتظامیہ، کے ایم سی، جیل ایڈمنسٹریشن، ٹرانسپورٹ، محکمہ زراعت اور ریونیو۔ کراچی کے تقریباً ہر انتظامی محکمے سے

Read more

سندھ کی پریا کماری سمیت 50 مغوی ڈاکوں کے قید میں، بازیابی کے لئے منتظر!

سندھ میں اس وقت لاقانونیت، بدامنی، اغوا برائے تاوان، قبائلی دہشتگردی، لوٹ مار عروج پر ہے۔ سندھ کے سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن میں امن امان کی صورتحال انتہائی خراب ہے۔ پولیس ڈاکو راج کے آگے بے بس ہے۔ ہندو بچی پریا کماری سمیت 50 سے زائد لوگوں کو ڈاکوں نے اغوا کیا ہوا ہے۔ مسافر، ٹرالر ٹرک ڈرائیور، مزدور، بچوں، خواتین کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ لیکن کوئی سننے والا نہیں ہے۔ لیکن پریا کماری کے اغوا کا سراغ

Read more

جمہوریت کیوں ضروری ہے

ملک میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کے بعد جمہوریت کی بحث زیادہ شدت اختیار کر گئی ہے۔ ایک طرف عوامی مسائل میں اضافہ، حکومت سازی کے جوڑ توڑ اور سیاسی قوتوں کی باہمی چپقلش کی وجہ سے لوگوں میں مایوسی پیدا ہوئی تو دوسری طرف بعض سیاسی قوتیں بھی یہ سمجھنے لگی ہیں کہ جس جمہوری ’سیٹ اپ‘ میں وہ خود حصہ دار نہ ہوں، اسے تباہ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ یہ کہنا تو مشکل ہے

Read more

ایک خط اور دو سفوف

پاکستانی سیاست میں جس قدر خطوط کو اہمیت حاصل ہو گئی ہے اس قدر تو غالب کے خطوط کا بھی چرچا نہ ہوا ہو گا۔ جس چینل کو دیکھیں، جس ٹاک شو پر جائیں، جس اخبار کا مطالعہ کریں، یا جس سیاسی محفل میں بیٹھیں ہر طرف خطوط کا ہی تذکرہ ہے۔ ان خطوط میں سفوف ہے جسے اینتھراکس سے منسوب کیا جا رہا ہے۔ اینتھراکس بے حد خطرناک ہے جو سانس کے ذریعے منتقل ہوتا ہے اور ہمارے دم

Read more

مجھے حوصلہ دینے والے پیارے ابو جان کے نام خط

پیارے ابو جان! آپ پر سلامتی ہو۔ امید کرتی ہوں جس جگہ آج آپ ہیں بہت خوش ہوں گے۔ آپ سے بچھڑے تین برس گزر گئے۔ آج بھی آپ کا دیا ہوا پیار، حوصلہ، خوشی کا ہر وہ لمحہ جو میں نے آپ کے ساتھ گزارا تھا مجھے بہت حوصلہ دیتا ہے۔ کبھی کبھی مجھے یہ خیال آتا ہے کہ اگر آپ نے مجھے وہ پیار، وہ حوصلہ، وہ خوشی نہ دی ہوتی تو آج میں اتنی مضبوط اور با

Read more

اِدھر اُدھر کی بے تکی باتیں۔

ستارہ شناسوں سے سنا ہے کہ ابلاغ کا حاکم سیارہ ان دنوں عالم رجعت میں ہے۔میں اس ”خبر“ پر اعتبار کرنے کو مجبور ہوں۔ یہ کالم لکھنے کے لئے جب بھی قلم اٹھایا روانی میں ایک ہی نشست میں مکمل کر لیا۔ گزشتہ ایک ہفتے سے مگر دو سے زیادہ بار ابتدائی پیراگراف پسند نہیں آئے۔ اس کے بعدبھی لکھے ہوئے کاغذ پھاڑ کر دوبارہ لکھنے کی ضرورت محسوس ہوئی۔ صحافت کے شعبے میں چالیس برس گزرنے کو ہیں۔ آغاز

Read more

حافظ نعیم الرحمان: شرمیلا نوجوان جو کراچی کی آواز بنا، کیا جماعت اسلامی کو اپنا ’نیا چہرہ‘ مل گیا؟

حافظ نعیم کا گھرانہ 1988 میں لسانی فسادات میں شدت آنے کے بعد حیدرآباد سے کراچی منتقل ہو گیا تھا۔ وہ اپنے بقول ایک شرمیلے نوجوان تھے جنھوں نے سب سے پہلے طلبہ سیاست میں قدم رکھا۔ بعض تجزیہ کاروں کی رائے میں جماعت اسلامی کے نئے امیر پارٹی کی روایتی شخصیات سے مختلف ہیں۔

Read more

موت کا کنواں اور ذوالفقار علی بھٹو

ننگے پاؤں (10) میری پنجابی شاعری کی کتاب منتر کی ایک غزل کا مطلع ہے نرم گلابی بلہاں اتے لپ اسٹک چمکائی میرے سامنے بہہ کے اوہنے چورن نوں اگ لائی جنہوں نے چورن کو آگ لگانے کا منظر نہیں دیکھا وہ میرے اس پنجابی شعر کا مزا نہیں لے سکتے۔ ایک چورن بیچنے والا بائیسکل کو ہاتھ سے تھامے، اس کے کیرئیر پر چورن کا چھابا سجائے، دن کے پچھلے پہر گلی سے یہ آواز لگاتے ہوئے گزرتا ”

Read more

شہرِ سو حکمران

بلوچستان کے مشرق اور پنجاب کی جنوب میں قبائلی شہر ڈیرہ بگٹی واقع ہے۔ جو قدرتی گیس جیسے وسائل سے مالا مال ہے مگر اس میں آباد ایک بے بس اور روایتی بادشاہت پر یقین رکھنی والی بگٹی قوم ہے۔ یہ قوم بہادری میں دنیا میں اپنا ایک مقام رکھتی ہے۔ جب ہم اس قوم کی تاریخی مطالعہ کرتے ہیں تو یہ چند سو کی فوج، برطانوی راج کے خلاف کھڑی نظر آتی ہے۔ اکیسویں صدی کی آغاز میں پاکستان

Read more

پہنچی وہیں پہ خاک

2013 میں 4 حلقوں کا ایسا شور ہوا کہ کان پڑی آواز سنائی نہ دے۔ مینڈیٹ چوری کا بیانیہ بنا۔ حلقے تھے : 125، 122، 110، 154 154 میں اُس وقت کے اہم ”ترین“ امیدوار تھے۔ ان چاروں حلقوں سے امیدواران تھے : سعد رفیق / حامد خان، ایاز صادق / عمران خان، خواجہ آصف / عثمان ڈار، صدیق بلوچ (آزاد) /جہانگیر ترین/رفیع بخاری تمام اول الذکر کامیاب قرار پائے، مگر 2018 تک یہ 4 حلقے نون لیگ کے حلق

Read more

روزے اور پکوڑے

قیدِ رمضان میں بھی یار لوگ کارِ شیطانی سے باز نہیں آتے۔ یہ ہوائی کسی دشمن نے نہیں، دوستوں نے اڑائی ہے کہ ہم پکوڑے کھانے کے شوقین ہیں اور اس درجہ شوقین ہیں کہ اگر کوئی پکوڑے جیسی ناک والی حسینہ اپنے ہاتھ میں پکوڑوں کی پلیٹ لیے ہمارے روبرو آئے تو ہم اس کی ناک پر ثمرقند و بخارا قربان کر دینے پر آمادہ ہو جاتے ہیں۔ حسینوں اور پکوڑوں کے بارے میں ہمیں اپنی وارفتگی سے انکار

Read more

ناول ’ہڑپا‘ کا تخاطب پنجاب کی دیہاتی عورت

بہت کم ایسے ادیب ہیں جنہوں نے اُردو ادب میں بہت ہی قلیل عرصہ میں ایسی معیاری تخلیقات پیش کی ہیں کہ جو بہت جلد عوامی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہیں۔ انہیں میں سے ایک ڈاکٹر طاہرہ اقبال ہیں جنہوں نے اپنے وسیع مشاہدہ و فکر و فن کی مدد سے منفرد اسلوب اختیار کیا اور اسے طاقت بناتے ہوئے پنجاب کی معاشرت و ثقافت کو اس کی حقیقی پہچان کے ساتھ بیان کیا۔ وہ باریک بین ہیں

Read more

استاد کی تذلیل بند کریں

کسی انسان کو خوشی قسمتی سے کوئی بڑا عہدہ مل جائے یا وہ چوہدری بن جائے تو وہ اپنا دبدبہ اور روب ہمیشہ ماتحتوں اور مسکین لوگوں کو لازمی دکھاتا ہے۔ ان کا تکبر اور مغرور سے لبریز رویہ اخلاقیات سے گرا ہوتا ہے۔ تاریخ کے چند سال پہلے کے صفحات کو پرکھتے ہیں، 2002 کے بعد ہر سیاست دان اور بیوروکریٹ نے ہمیشہ اساتذہ کی تذلیل کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس کی بنیاد جنرل پرویز مشرف کے دور

Read more

اسکول جانے سے محروم بچوں کے مسائل

تعلیم کو ایک بنیادی انسانی حق کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے جو افراد اور معاشروں کی ترقی اور اُنھیں با اختیار بنانے کے لیے ضروری ہے۔ تعلیم ذاتی ترقی، اقتصادی خوش حالی اور سماجی ترقی کے لیے سنگ بنیاد کی حیثیت رکھتی ہے۔ ہر فرد کسی بھی صنف، نسل، سماجی و اقتصادی حیثیت یا جغرافیائی محل وقوع سے قطع نظر معیاری تعلیم تک رسائی کا مستحق ہے۔ تاہم عالمی تعلیمی اقدامات میں نمایاں پیش رفت کے باوجود دنیا

Read more

پنجاب 1984: ستونت کور اور شیوے کی کہانی

کیا آپ کسی ایسی فلم کے بارے میں جانتے ہیں جس میں کام کرنے والے تقریباً سبھی اداکاروں نے اخلاقی طور پر اپنا معاوضہ لینے سے انکار کر دیا ہو اور بعد ازاں وہ فلم اتنی سوپر ہٹ ہوئی ہو کہ لوگوں نے اپنے چھوٹے بچوں سمیت 70، 80 سال کے بزرگوں کے ساتھ بھی سینما جاکر وہ فلم دیکھی ہو۔یہ 2014 ء میں پنجابی ڈائریکٹر انوراگ سنگھ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’پنجاب 1984‘ تھی۔ جس میں دلجیت

Read more

سپریم کورٹ کا سجدہ سہو اور بھٹو صاحب کی جھلک دیکھنے والا بچہ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے 6 مارچ کو بالآخر سجدہ سہو کرتے ہوئے یہ تسلیم کر لیا کہ سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو ان کے خلاف مقدمہ قتل میں فری ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا (یعنی انہیں انصاف نہیں ملا) فیصلے کے بعد سے یہ بات زیربحث ہے کہ کیا عدالت عظمی کی جانب سے اس اعتراف کے بعد اس نقصان کی تلافی ہو جائے گی جو کم وبیش 45 برس قبل بھٹو صاحب کی پھانسی کے نتیجے

Read more

صوبائی فارن ٹریڈ پالیسی، ایک ضرورت

پاکستان کو مسائل خاص کر معاشی مسائل کو خدا حافظ کہنے کے لئے کوآپریٹیو فیڈرل ازم کی ضرورت ہے۔ ورلڈ بینک کے مطابق 2018 میں پاکستان میں شرح غربت 22 % تھی جو کہ اب 39 % سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ بنگلہ دیش میں 2016 میں شرح غربت کم و بیش ساڑھے تیرہ فیصد تھی جو کہ 2022 میں کم و بیش ساڑھے دس فیصد تک رہ گئی۔ دونوں ممالک کی شرح غربت اس لئے بیان کی ہے

Read more

نو مئی اور پی ٹی آئی کی خوش خیالی

گزرے دن پہلے ایک بیٹھک میں چند احباب نے گھیر لیا اور پاکستان کی 99.99 فیصد زندہ (جسمانی طور پر) عوام کی طرح سب کے من پسند موضوع مطلب سیاست پر گفتگو شروع کر دی جبکہ احقر سمیت ایک اور دوست اس بات پر مصر تھے کے مدت بعد ہوئی ملاقات میں پیار محبت کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے کی صفت کی جاوے لیکن ہک ہا کیا کریں ہماری قوم با شعور ہی اتنی ہے کے مردے کو دفناتے وقت

Read more

بھٹو صاحب کی پینتالیسویں برسی

آج، چار اپریل، جناب شہید ذوالفقار علی بھٹو کی پینتالیس ویں برسی ہے۔ اس موضوع پر بہت سی تحریریں اور مضامین لکھے جا چکے ہیں۔ یہ ایک معمولی سعی میری طرف سے بھی ہے۔ لفظ ”بھٹو“ کا حوالہ کسی قوم یا قبیلے سے نہیں ہے۔ بلکہ بھٹو، بھارت کے ضلع حصار کے ایک گاؤں کا نام ہے جو آج بھی دریائے سرس وتی کے کنارے واقع ہے۔ ایک دفعہ یہ دریا خشک ہوا تو علاقے میں قحط کی وجہ سے،

Read more

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف

مریم نواز پاکستان کی پہلی خاتون وزیرِ اعلٰی بن گئیں۔ پاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبے پنجاب سے منتخب ہوئیں۔ شریف خاندان کی چوتھی شخصیت ہیں جو اس منصب پر فائز ہوئیں۔ مریم نواز کا وزیر اعلی بنے کا ایک مطلب یہ بھی ہے کہ شریف خاندان کے پھر سے سیاست میں قدم مضبوط ہونا۔ وہ شریف خاندان کی سیاسی میراث کی اصل وارث بن چکی ہیں۔ مریم نواز شریف نے پی ڈی ایم کے دورِ حکومت میں

Read more

اتحادی حکومت اور ملک کو درپیش مسائل

پاکستان میں گزشتہ ماہ کے آغاز میں پاکستان مسلم لیگ نواز کی سربراہی میں مخلوط حکومت قائم ہوئی۔ شہباز شریف اس وقت وزیر اعظم ہیں جنہیں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی حمایت حاصل ہے، جبکہ پنجاب میں مسلم لیگ نواز کی حکومت قائم ہے، پنجاب میں مریم نواز وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے موجود ہیں۔ پاکستان کے جو حالات ہیں اور جو ہمارا حکمرانی کا نظام ہے، اس میں ایک مضبوط حکومت ہی نہیں بلکہ مضبوط سیاسی نظام

Read more

پتنگ بازی: ایک خطرناک اور خونی کھیل

پتنگ بازی ایک ایسا شغل ہے جو دنیا کے تمام ممالک میں پایا جاتا ہے، ہاں مختلف ملکوں میں اس کے انداز ضرور مختلف ہوں گے۔ پاکستان میں بھی شاید ہی ایسا کوئی علاقہ ہو گا، جہاں پتنگ نہ اڑائی جاتی ہو۔ پاکستان میں تو پتنگ سازی ایک چھوٹی صنعت کی شکل اختیار کر گئی ہے، یہاں تک کہ پاکستان کے گاؤں دیہاتوں میں تو پتنگوں کے میچ رکھے جاتے ہیں، اور ان کی خوب ذوق و شوق سے تیاری

Read more

اپنی تیز رفتاری سے بلے بازوں کو چکرا دینے والے میانک یادو: کیا انڈیا کو اپنی ’راولپنڈی ایکسپریس‘ مل گئی ہے؟

انڈین ٹیم اپنے بیٹسمینوں کی وجہ سے عام طور پر سرخیوں میں رہا کرتی تھی اور فاسٹ بولنگ کے معاملے میں اکثر مداح پاکستانی فاسٹ بولروں کو رشک کی نگاہ سے دیکھتے تھے لیکن گذشتہ چند سالوں میں تصویر بدل گئی ہے اور انڈین پیسرز نے اپنی موجودگی کو عالمی سطح پر درج کیا ہے۔

Read more

فیصل آباد میں معلم مدرسہ کی کمسن بچے کو ریپ کرنے کی کوشش: پولیس ملزم کی رہائی کے بعد متحرک کیوں ہوئی؟

صوبہ پنجاب کے شہر تاندلیانوالہ میں دینی مدرسے کے ایک معلم کی جانب سے کمسن بچے سے ریپ کی کوشش کرنے کی واقعے میں مقامی پنچایت کے ذریعہ فریقین کی صلح کروانے اور اس کے نتیجے میں ملزم کی رہائی پر سوشل میڈیا پر شور مچنے کے بعد پنجاب پولیس نے اس مقدمے میں ملزم کی رہائی کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Read more

یونیورسٹی کا باوا آدم ہی نرالا تھا

ہم پنجاب یونیورسٹی کے گیٹ نمبر ایک کے سامنے کھڑے سوچ رہے تھے کہ جس زمانے میں اس حسینہ سے ہماری کچھ رسم و راہ تھی۔ وہ اس کے شباب کا زمانہ تھا۔ اپنے حُسن کے جلوؤں اور شباب کی رنگینیوں سے زمانے بھر کی نگاہوں کو خیرہ کرنے کی غرض سے چادر اور چار دیواری کی اوٹ میں چھپنا اُسے قطعاً گوارا نہیں تھا۔ مجھے دیکھو اور میرے حسن و شباب کی تعریف کرو کی خواہش لیے یہ لاہور

Read more

کھانے میں ’زہر‘ دیے جانے کا الزام، حکومت کی بشریٰ بی بی کو اپنی مرضی کی جگہ سے معائنہ کروانے کی پیشکش

پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے دعویٰ کیا ہے کہ سب جیل قرار دیے گئے ان کے بنی گالہ کے گھر میں انھیں نقصان پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ تاہم پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے اس دعوے کی سختی سے تردید کی ہے۔

Read more

کیفے ڈی خان

بشارت صاحب کا دفتر ہماری اکثر آماج گاہ ہوتا ہے۔ گو ہم دونوں کی دنیا علیحدہ ہے۔ مگر دوستی بہت گہری اور فہیم ہے۔ کل ان کے ہاں نعیم خان صاحب آئے تھے۔ ارب پتی مہاجر ہیں۔ چار ممالک میں دس ہوٹل ہیں۔ مصر ہیں کہ بیرونی دنیا میں چکن تکہ انہی نے متعارف کرایا۔ ہارن پور بھارت میں دادا نے 1936 میں کیفے ڈی خان بنایا۔ چکن تکہ ان کی ایجاد ہے۔ بٹوارے پر لاہور آ گئے۔ پنجاب سیکرٹریٹ

Read more

ضرورت ہے ایک مہرباں تھپکی کی

وہ خورشید محمود قصوری کا گھر تھا جہاں میری نواز شریف صاحب سے ملاقات ہوئی۔ کوئی چاہے تو اسے ملاقات تسلیم کرنے سے انکار کر دے لیکن میرے لیے تو وہ ایک یاد گار ملاقات تھی جس میں مجھے ایک شخص کے مزاج کی وہ جھلک دیکھنے کو ملی جس تک پہنچنے کے لیے بعض لوگوں کا سفر کبھی ختم ہی نہیں ہوتا۔ یہ ملاقات کیسے اہم تھی؟ یہ سمجھنے کے لیے پہلے دو واقعات کا ذکر خاص طور پر

Read more

خونی کھیل :کچھ علاج اس کا بھی اے چارہ گراں ہے کہ نہیں

دنیا کے کئی ممالک میں اس مہذب دور میں بھی کچھ ایسے کھیل کھیلے جا رہے ہیں جن سے انسانی جانیں جانا معمول ہے۔ کئی خلیجی ممالک میں اب بھی بچوں کو اونٹوں کی پیٹھ پر باندھ کر ریس کرائی جاتی ہے۔ کئی بچے گر کر اونٹوں کی ٹانگوں تلے کچلے جاتے ہیں۔ دوسرے ممالک کے ساتھ ارض وطن پاکستان میں بھی کتوں کی ریس، لڑائی، اسی طرح ریچھوں، مرغوں اور دیگر جانوروں کی لڑائیاں کرائی جاتیں اور جوا بھی

Read more

جو بھی اس پیڑ کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا

سردیوں کا اختتام تھا، اسکول سالانہ نتائج کے اعلانات کر رہے تھے، ایسے ہی ایک دن، میں بھی اپنی والدہ کے ہم راہ اپنے اسکول (نارووال پبلک اسکول) پہنچا اور نتیجہ حاصل کیا۔ میں اس وقت ششم جماعت کا طالب علم تھا اور اِس اسکول میں میرا یہ پہلا نتیجہ تھا۔ اُس روز پہلی مرتبہ میں نے اپنے ہم جماعت مصدّق ایاز کے والد گرامی کو دیکھا۔ یہ اس صدی کے پہلے عشرے کا آغاز تھا۔ وہ دھیمے مزاج کی

Read more

رمضان اور گداگری کا سکوپ

پاکستان اس وقت بحرانوں کی زد میں ہے اور نوجوانوں کے لیے روزگار نہ ہونے کے برابر ہے۔ جہاں ہر شعبہ ہائے زندگی میں روزگار کے مواقع نہ ہونے کے برابر ہیں، وہیں ایک ایسا شعبہ موجود ہے جس میں بہترین انکم ہے اور وہ روز بروز ترقی کر رہا ہے۔ جی بالکل درست سمجھے آپ لوگ میں گداگری کے بارے بات کر رہی ہوں۔ اس میں آپ کو اپلائی کرنے کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں یہاں تک

Read more

سکھر کی لاپتہ پریا کماری، جس کا ڈھائی برس گزرنے کے بعد بھی کوئی سراغ نہیں مل سکا

19 اگست 2021 کو لاپتہ ہونے والی پریا کماری کا آج ڈھائی برس گزرنے کے بعد بھی کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ یہ معاملہ ’بلائنڈ کیس‘ کیسے بنا اور پولیس اس حوالے سے ٹھوس شواہد سامنے لانے میں کامیاب کیوں نہیں ہو سکی؟

Read more

ٹلہ جوگیاں کا جوگی

ایک خوبصورت پہاڑی راستہ، بل کھاتا، گھومتا گھماتا اوپر ہی اوپر چلتا جا رہا ہے، ہر طرف قدرت کے حسین نظارے سر چڑھ کر بول رہے ہیں، انواع و اقسام کے پرندوں کی آوازیں، جن میں موروں کی آواز سب پر حاوی کسی راگنی سے کم محسوس نہیں ہو رہی، پہاڑوں سے ٹکراتی ہلکی ہلکی ہوا کی سرسراہٹ میں لکڑی کے کھڑاؤں کی آواز میرے علاوہ وہاں موجود انسانوں کی موجودگی کا پتہ دے رہی ہے۔ چلتے ہوئے مختلف مقامات

Read more

ایس ایس ایز کی مستقلی التوا کا شکار

کسی بھی قوم کی ترقی و خوشحالی کا دار و مدار اساتذہ کی مالی استحکام پر منحصر کرتا ہے۔ ایک استاد مالی طور پر جس قدر مضبوط اور مستحکم ہو گا وہ اپنے فرائض سر انجام میں اس قدر ہی دلچسپی دکھائے گا۔ ترقی یافتہ ممالک میں اساتذہ کی معاشی حالت بہتر کرنے میں حکمران اچھی تنخواہیں دینے کے ساتھ ماہرین تعلیم کی مدد سے جامع پالیسی مرتب کرتے ہیں۔ پاکستان میں حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ہمارا

Read more

حیراں ہوں دل کو روؤں یا پیٹوں جگر کو میں

ایک خبر کے مطابق 30 مارچ 2024 کو ضلع چار سدّہ کے علاقے اتمان زئی میں، امتحان میں پاس ہونے کی خوشی میں، نو سالہ بچے نے اپنے والد کے پستول سے ہوائی فائرنگ کردی جس کی زد میں آ کر اس کی اپنی والدہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ اس واقعے پر آدمی کیا کہہ سکتا ہے سوائے غالب کے ان اشعار کے : حیراں ہوں دل کو روؤں یا پیٹوں جگر کو میں مقدور ہو تو ساتھ رکھوں

Read more

مریم نواز ایک حادثاتی لیڈر اور ہمارا مقدر

سنۂ تھا 2013 اور ملک میں نواز شریف کی حکومت قائم ہوئی، جب پاپا کی حکومت ہو گی تو پھر بیٹی اور وہ بھی مریم نواز جیسی لاڈلی تو اس کا معاملات حکومت میں دخل دینا تو بنتا ہی تھا اور ویسا ہی ہوا، خیر نومبر 2013 میں مریم نواز کو بطور چیئرپرسن وزیراعظم یوتھ پروگرام سلیکٹ کر لیا گیا اور اس دوران جو بھی کام ہوا اور یوتھ کے فلاح و بہبود کے کون کون سے منصوبے مکمل ہوئے

Read more

حکومت و سیاسی جماعتیں سینیٹ انتخابات میں آزاد امیدواروں کی حمایت کیوں کر رہی ہیں؟

پاکستان میں پارلیمنٹ کے ایوان بالا یعنی سینیٹ کے انتخابات دو اپریل کو ہو رہے ہیں اور اس ضمن میں تمام سیاسی جماعتوں نے اپنے نامزد امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے جس کے بعد سے کچھ ناموں پر مختلف وجوہات کی بنا پر سیاسی حلقوں اور سوشل میڈیا پر تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

Read more

مزاحمت والی مریم عوامی مریم بن گئی

بہت سے لوگوں کا خیال تھا کہ مریم نواز نا تجربہ کار ہیں ان کا انتظامی امور چلانے کا کوئی تجربہ نہیں ہے وہ پنجاب جیسے سب سے بڑے صوبے کو نہیں چلا سکیں گئیں۔ کچھ ناقدین نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ مریم نواز عثمان بزدار سے بھی برے طریقے سے پنجاب چلائیں گی۔ لیکن مریم نواز نے تمام تبصرے، تجزیے پیش گوئیاں غلط ثابت کر دیں، 30 دنوں میں مریم نواز نے وہ کام کیے جو پنجاب

Read more

بول مٹی دیا باویا!

کہنے کو کہا جا سکتا ہے کہ زندگی ایک سسکی سے شروع ہوتی ہے اور ہچکی پر تمام ہو جاتی ہے مگر کس کی سسکی ؛عورت کی؟ اور کب کی ہچکی؛ دمِ واپسیں پر؟ زندگی کو آغاز دینے والی سسکیاں تو لذت کے لمحے نگل جاتے ہیں گویا یہ اس سطح کا وجودی تجربہ نہ ہوا جو زندگی کی تفہیم ہو سکے۔ رہا آخری ہچکی کا تجربہ، یہ یقینی سہی مگر اس کا ذائقہ جو بھی چکھ لیتا ہے وہ

Read more

ججز کے الزامات کی تحقیقات کے لیے قائم انکوائری کمیشن کے سربراہ تصدق حسین جیلانی کون ہیں؟

کابینہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے آئی ایس آئی اور دیگر خفیہ اداروں کی عدالتی امور میں مداخلت کے الزام کی تحقیقات کے لیے تصدق حسین جیلانی کو انکوائری کمیشن کا سربراہ بنایا ہے۔ سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس کو 2018 میں تحریک انصاف نے نگران وزیر اعظم نامزد کیا تھا۔

Read more

سید سرفراز اے شاہ کا متصوفانہ ڈسکورس

پاکستان میں صوفیانہ طرزِ زندگی، جس کی تشریح اور وضاحت صوفیا نے اپنے تئیں مختلف انداز میں کی ہے جس سے تصوف کی تفہیم میں ابہام اور بگاڑ پیدا ہوا ہے۔ پنجاب میں بہت سے ایسے مزارات ہیں جہاں لوگ مانتے ہیں کہ سنتوں کو دفن کیا جاتا ہے، تاہم یہ غیر یقینی ہے کہ یہ تاثر سچ ہے یا ذاتی فائدے کے لیے اسے پیش کیا جاتا ہے۔ یہ روایت صحرا میں ایک خفیہ قبر سے شروع ہوئی جس

Read more

بلوچستان سے سینیٹ کی تمام نشستوں پرامیدوار بلا مقابلہ منتخب: وجہ اعتماد کا فقدان یا اتفاق رائے؟

پاکستان کے صوبے بلوچستان سے سینیٹ کی تمام 11 نشستوں پر حکومتی اتحاد کے امیدوار بلا منتخب ہو گئے ہیں۔ حکومتی اتحاد اس کو اتفاقِ رائے کا ثمر قرار دیتی ہے جبکہ مبصرین اس سے متّفق نہیں۔

Read more

کبیر والا تحصیل سے نوبل پرائز تک کا سفر: ڈاکٹر ہرگوبند کھرانا

پنجاب کی دھرتی سے چند گنے چنے لوگ ایسے ہیں جنہوں نے اپنے علم سے ایسے چراغ روشن کیے جن کی روشنی پوری روئے ارض پر پھیل گئی۔ ہم میں سے بیشتر لوگ ڈاکٹر عبدالسلام کے نام سے واقف ہیں جنہوں نے طبیعات میں نوبل انعام حاصل کیا لیکن ایک ایسا ہی درخشاں ستارہ 9 جنوری1922 کو رائے پور کبیر والا ضلع خانیوال میں پیدا ہوا جس کو دنیا ہرگوبند کھرانا کے نام نے جانتی ہے۔ آپ نے ماڈرن جینیٹک

Read more

عدلیہ پر شب خون مارنے کی تیاری

گزرے چند یوم قبل ایک کیس کی شنوائی کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان نے ایک وکیل کو کہا کے ہماری عدلیہ کا شمار اس وقت پوری دنیا میں سب سے کمزور اور فیصلہ کرنے کی استعداد سے محروم ہے ہم کوشش کر رہے ہیں کہ کسی طرح سے اس دلدل سے باہر نکل سکیں، اسی طرح ایک اور سروے کی بات کی جائے تو اس کے مطابق پاکستان میں کرپٹ ترین اداروں میں عدلیہ کا تیسرا نمبر ہے، سو

Read more