میرے مولا دے دے آزادی
میرے مولا دے دے آزادی۔ ہم چھین کے لیں گے آزادی، تیرے بندے مانگیں آزادی۔ آزادی کا یہ نعرہ کالجوں اور یونیورسٹیوں سے ہوتا ہوا، گلیوں اور محلوں میں پہنچا۔ اور اب حالیہ سیاسی بحران کے دوران پاکستان کے پارلیمنٹ ہاؤس میں اس کی گونج سنائی دی۔ اقتدار سے بے دخل ہونے والی جماعت تحریک انصاف کے پر جوش ممبران نے یہ نعرہ بلند کیا۔ اس کی گونج پارلیمان اور اسلام آباد کے ایوانوں میں سنائی دی۔ مگر یہ ممبران
Read more
























































































